۳۲
السجدہ
السجدة
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۳۲:۱
الٓمٓ
ا، ل، م
alif-lam-meem
ا، ل، م ١ (۱)
(۱)
ا، ل، م ١ (۱)
(۱)
ا ل م
۳۲:۲
تَنزِيلُ
نازل کرنا ہے
tanzīlu
نازل کرنا ہے ٱلْكِتَـٰبِ کتاب کا l-kitābi
کتاب کا لَا نہیں lā
نہیں رَيْبَ کوئی شک rayba
کوئی شک فِيهِ اس میں fīhi
اس میں مِن طرف سے min
طرف سے رَّبِّ رب کی rabbi
رب کی ٱلْعَـٰلَمِينَ العالمین (رب العالمین کی طرف سے) l-ʿālamīna
العالمین (رب العالمین کی طرف سے) ٢ (۲)
(۲)

اس کتاب کی تنزیل بلاشبہ ربّ العالمین کی طرف سے ہے۔
۳۲:۳
أَمْ
کیا
am
کیا يَقُولُونَ وہ کہتے ہیں yaqūlūna
وہ کہتے ہیں ٱفْتَرَىٰهُ ۚ اس نے گھڑ لیا اس کو if'tarāhu
اس نے گھڑ لیا اس کو بَلْ بلکہ bal
بلکہ هُوَ وہ huwa
وہ ٱلْحَقُّ حق ہے l-ḥaqu
حق ہے مِن سے min
سے رَّبِّكَ تیرے رب کی طرف rabbika
تیرے رب کی طرف لِتُنذِرَ تاکہ تو خبردار کرے۔ متنبہ کرے litundhira
تاکہ تو خبردار کرے۔ متنبہ کرے قَوْمًۭا ایسی قوم کو qawman
ایسی قوم کو مَّآ نہیں mā
نہیں أَتَىٰهُم آیا ان کے پاس atāhum
آیا ان کے پاس مِّن کوئی min
کوئی نَّذِيرٍۢ ڈرانے والا nadhīrin
ڈرانے والا مِّن before you min
before you قَبْلِكَ تجھ سے پہلے qablika
تجھ سے پہلے لَعَلَّهُمْ شاید کہ وہ laʿallahum
شاید کہ وہ يَهْتَدُونَ ہدایت پاجائیں yahtadūna
ہدایت پاجائیں ٣ (۳)
(۳)

1 کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ اس شخص نے اِسے خود گھڑ لیا ہے؟ نہیں، بلکہ یہ حق ہے تیری رب کی طرف سے تاکہ تو متنبہ کرے ایک ایسی قوم کو جس کے پاس تجھ سے پہلے کوئی متنبہ کرنے والا نہیں آیا ، شاید کہ وہ ہدایت پا جائیں۔
۳۲:۴
ٱللَّهُ
اللہ
al-lahu
اللہ ٱلَّذِى وہ ذات ہے alladhī
وہ ذات ہے خَلَقَ اس نے پیدا کیا khalaqa
اس نے پیدا کیا ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں کو l-samāwāti
آسمانوں کو وَٱلْأَرْضَ اور زمین کو wal-arḍa
اور زمین کو وَمَا اور جو wamā
اور جو بَيْنَهُمَا ان دونوں کے درمیان ہے baynahumā
ان دونوں کے درمیان ہے فِى میں fī
میں سِتَّةِ چھ sittati
چھ أَيَّامٍۢ دنوں ayyāmin
دنوں ثُمَّ پھر thumma
پھر ٱسْتَوَىٰ وہ مستوی ہوا is'tawā
وہ مستوی ہوا عَلَى پر ʿalā
پر ٱلْعَرْشِ ۖ عرش l-ʿarshi
عرش مَا نہیں mā
نہیں لَكُم تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے مِّن اس کے min
اس کے دُونِهِۦ سوا dūnihi
سوا مِن کوئی min
کوئی وَلِىٍّۢ دوست۔ مددگار waliyyin
دوست۔ مددگار وَلَا اور نہ walā
اور نہ شَفِيعٍ ۚ کوئی سفارشی shafīʿin
کوئی سفارشی أَفَلَا کیا پھر نہیں afalā
کیا پھر نہیں تَتَذَكَّرُونَ تم نصیحت پکڑتے tatadhakkarūna
تم نصیحت پکڑتے ٤ (۴)
(۴)

1 وہ اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور اُن ساری چیزوں کو جو ان کے درمیان ہیں چھ دنوں میں پیدا کیا اور اس کے بعد عرش پر جلوہ فرما ہوا ، اُس کے سوا نہ تمہارا کوئی حامی ومددگار ہے اور نہ کوئی اس کے آگے سفارش کرنے والا ، پھر کیا تم ہوش میں نہ آوٴ گے؟
۳۲:۵
يُدَبِّرُ
وہ تدبیر کرتا ہے
yudabbiru
وہ تدبیر کرتا ہے ٱلْأَمْرَ معاملات کی l-amra
معاملات کی مِنَ سے mina
سے ٱلسَّمَآءِ آسمان l-samāi
آسمان إِلَى تک ilā
تک ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین ثُمَّ پھر thumma
پھر يَعْرُجُ وہ چڑھتا ہے (امر) yaʿruju
وہ چڑھتا ہے (امر) إِلَيْهِ اس کی طرف ilayhi
اس کی طرف فِى میں fī
میں يَوْمٍۢ ایسے دن yawmin
ایسے دن كَانَ ہے kāna
ہے مِقْدَارُهُۥٓ اس کی مقدار miq'dāruhu
اس کی مقدار أَلْفَ ہزار alfa
ہزار سَنَةٍۢ سال (کے برابر) sanatin
سال (کے برابر) مِّمَّا اس میں سے mimmā
اس میں سے تَعُدُّونَ جو تم شمار کرتے ہو taʿuddūna
جو تم شمار کرتے ہو ٥ (۵)
(۵)

وہ آسمان سے زمین تک دُنیا کے معاملات کی تدبیر کرتا ہے اور اس کی تدبیر روداد اوپر اُس کے حضور جاتی ہے ایک ایسے دن میں جس کی مقدار تمہارے شمار سے ایک ہزار سال ہے۔
۳۲:۶
ذَٰلِكَ
یہ ہے
dhālika
یہ ہے عَـٰلِمُ جاننے والا ʿālimu
جاننے والا ٱلْغَيْبِ غیب کا l-ghaybi
غیب کا وَٱلشَّهَـٰدَةِ اور حاضر کا wal-shahādati
اور حاضر کا ٱلْعَزِيزُ غالب، l-ʿazīzu
غالب، ٱلرَّحِيمُ رحم فرمانے والا l-raḥīmu
رحم فرمانے والا ٦ (۶)
(۶)

وہی ہے ہر پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ، زبردست اور رحیم
۳۲:۷
ٱلَّذِىٓ
جس نے
alladhī
جس نے أَحْسَنَ اچھا بنایا aḥsana
اچھا بنایا كُلَّ ہر kulla
ہر شَىْءٍ چیز کو shayin
چیز کو خَلَقَهُۥ ۖ پیدا کیا اس کو khalaqahu
پیدا کیا اس کو وَبَدَأَ اور ابتدا کی wabada-a
اور ابتدا کی خَلْقَ تخلیق کی khalqa
تخلیق کی ٱلْإِنسَـٰنِ انسان کی l-insāni
انسان کی مِن سے min
سے طِينٍۢ مٹی ṭīnin
مٹی ٧ (۷)
(۷)

جو چیز بھی اس نے بنائی خوب ہی بنائی 1۔ اُس نے انسان کی تخلیق کی ابتدا گارے سے کی
۳۲:۸
ثُمَّ
پھر
thumma
پھر جَعَلَ اس نے بنائی jaʿala
اس نے بنائی نَسْلَهُۥ اس کی نسل naslahu
اس کی نسل مِن سے min
سے سُلَـٰلَةٍۢ خلاصے sulālatin
خلاصے مِّن of min
of مَّآءٍۢ پانی کے māin
پانی کے مَّهِينٍۢ ذلیل۔ حقیر mahīnin
ذلیل۔ حقیر ٨ (۸)
(۸)
پھر جَعَلَ اس نے بنائی jaʿala
اس نے بنائی نَسْلَهُۥ اس کی نسل naslahu
اس کی نسل مِن سے min
سے سُلَـٰلَةٍۢ خلاصے sulālatin
خلاصے مِّن of min
of مَّآءٍۢ پانی کے māin
پانی کے مَّهِينٍۢ ذلیل۔ حقیر mahīnin
ذلیل۔ حقیر ٨ (۸)
(۸)
پھر اُس کی نسل ایک ایسے ست سے چلائی جو حقیر پانی کی طرح کا ہے
۳۲:۹
ثُمَّ
پھر
thumma
پھر سَوَّىٰهُ درست کیا اس کو sawwāhu
درست کیا اس کو وَنَفَخَ اور پھونک دی wanafakha
اور پھونک دی فِيهِ اس میں fīhi
اس میں مِن from min
from رُّوحِهِۦ ۖ اپنی روح rūḥihi
اپنی روح وَجَعَلَ اور بنائے wajaʿala
اور بنائے لَكُمُ تمہارے لیے lakumu
تمہارے لیے ٱلسَّمْعَ کان l-samʿa
کان وَٱلْأَبْصَـٰرَ اور آنکھیں wal-abṣāra
اور آنکھیں وَٱلْأَفْـِٔدَةَ ۚ اور دل wal-afidata
اور دل قَلِيلًۭا کتنا کم ہے qalīlan
کتنا کم ہے مَّا جو mā
جو تَشْكُرُونَ تم شکر ادا کرتے ہو tashkurūna
تم شکر ادا کرتے ہو ٩ (۹)
(۹)

پھر اُس کو نِک سُک سے درست کیا اور اس کے اندر اپنی روح پھونک دی ، اور تم کو کان دیے ، آنکھیں دیں اور دل دیے 3۔ تم لوگ کم ہی شکر گزار ہوتے ہو۔
۳۲:۱۰
وَقَالُوٓا۟
اور انہوں نے کہا
waqālū
اور انہوں نے کہا أَءِذَا کیا جب a-idhā
کیا جب ضَلَلْنَا ہم گم ہوجائیں گے ḍalalnā
ہم گم ہوجائیں گے فِى میں fī
میں ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین أَءِنَّا کیا بیشک ہم a-innā
کیا بیشک ہم لَفِى البتہ میں ہوں گے lafī
البتہ میں ہوں گے خَلْقٍۢ پیدائش khalqin
پیدائش جَدِيدٍۭ ۚ نئی jadīdin
نئی بَلْ بلکہ bal
بلکہ هُم وہ hum
وہ بِلِقَآءِ ملاقات کے biliqāi
ملاقات کے رَبِّهِمْ اپنے رب کی rabbihim
اپنے رب کی كَـٰفِرُونَ انکاری ہیں kāfirūna
انکاری ہیں ١٠ (۱۰)
(۱۰)

1 اور یہ لوگ کہتے ہیں”جب ہم مٹی میں رَل مِل چکے ہوں گےتوکیا ہم پھر نئے سرے سے پیدا کیے جائیں گے؟“اصل بات یہ ہے کہ یہ اپنے ربّ کی ملاقات کے منکر ہیں۔
۳۲:۱۱
۞ قُلْ
کہہ دیجیے
qul
کہہ دیجیے يَتَوَفَّىٰكُم قبضے میں لے لے گا تم کو۔ فوت کرلے گا تم کو yatawaffākum
قبضے میں لے لے گا تم کو۔ فوت کرلے گا تم کو مَّلَكُ فرشتہ malaku
فرشتہ ٱلْمَوْتِ موت کا l-mawti
موت کا ٱلَّذِى وہ جو alladhī
وہ جو وُكِّلَ مقرر کیا گیا wukkila
مقرر کیا گیا بِكُمْ تمہارے ساتھ bikum
تمہارے ساتھ ثُمَّ پھر thumma
پھر إِلَىٰ طرف ilā
طرف رَبِّكُمْ اپنے رب کی rabbikum
اپنے رب کی تُرْجَعُونَ تم لوٹائے جاؤ گے tur'jaʿūna
تم لوٹائے جاؤ گے ١١ (۱۱)
(۱۱)

اِن سے کہو ”موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرّر کیا گیا ہے تم کو پورا کا پورا اپنے قبضے میں لے لے گا اور پھر تم اپنے ربّ کی طرف پلٹا لائے جاوٴ گے۔“
۳۲:۱۲
وَلَوْ
کاش
walaw
کاش تَرَىٰٓ تم دیکھو tarā
تم دیکھو إِذِ جب idhi
جب ٱلْمُجْرِمُونَ مجرم l-muj'rimūna
مجرم نَاكِسُوا۟ جھکائے ہوئے ہوں گے nākisū
جھکائے ہوئے ہوں گے رُءُوسِهِمْ اپنے سروں کو ruūsihim
اپنے سروں کو عِندَ پاس (کہیں گے) ʿinda
پاس (کہیں گے) رَبِّهِمْ اپنے رب کے rabbihim
اپنے رب کے رَبَّنَآ اے ہمارے رب rabbanā
اے ہمارے رب أَبْصَرْنَا دیکھ لیا ہم نے abṣarnā
دیکھ لیا ہم نے وَسَمِعْنَا اور سن لیا ہم نے wasamiʿ'nā
اور سن لیا ہم نے فَٱرْجِعْنَا پس لوٹا دے ہم کو fa-ir'jiʿ'nā
پس لوٹا دے ہم کو نَعْمَلْ ہم عمل کریں naʿmal
ہم عمل کریں صَـٰلِحًا اچھے ṣāliḥan
اچھے إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم مُوقِنُونَ یقین کرنے والے ہیں mūqinūna
یقین کرنے والے ہیں ١٢ (۱۲)
(۱۲)

1 کاش تم دیکھو وہ وقت جب یہ مُجرم سر جھکائے اپنے ربّ کے حضور کھڑے ہوں گے (اُس وقت یہ کہہ رہے ہوں گے)”اے ہمارے ربّ ، ہم نے خوب دیکھ لیا اور سُن لیا ، اب ہمیں واپس بھج دے تاکہ ہم نیک عمل کرے ، ہمیں اب یقین آگیا ہے۔“
۳۲:۱۳
وَلَوْ
اور اگر
walaw
اور اگر شِئْنَا چاہتے ہم shi'nā
چاہتے ہم لَـَٔاتَيْنَا البتہ دے دیتے ہم laātaynā
البتہ دے دیتے ہم كُلَّ ہر kulla
ہر نَفْسٍ نفس کو nafsin
نفس کو هُدَىٰهَا اس کی ہدایت hudāhā
اس کی ہدایت وَلَـٰكِنْ لیکن walākin
لیکن حَقَّ سچ ہوگئی ḥaqqa
سچ ہوگئی ٱلْقَوْلُ بات l-qawlu
بات مِنِّى میری طرف سے minnī
میری طرف سے لَأَمْلَأَنَّ البتہ میں ضرور بھر ڈالوں گا la-amla-anna
البتہ میں ضرور بھر ڈالوں گا جَهَنَّمَ جہنم کو jahannama
جہنم کو مِنَ سے mina
سے ٱلْجِنَّةِ جنوں l-jinati
جنوں وَٱلنَّاسِ اور انسانوں سے wal-nāsi
اور انسانوں سے أَجْمَعِينَ سب کے سب۔ سب سے ajmaʿīna
سب کے سب۔ سب سے ١٣ (۱۳)
(۱۳)

(جواب میں ارشاد ہوگا)”اگر ہم چاہتے تو پہلے ہی ہر نفس کو اس کی ہدایت دے دیتے۔ مگر میری وہ بات پوری ہوگئی جو میں نے کہی تھی کہ میں جہنم کو جنوں اور انسانوں سب سے بھر دوں گا۔
۳۲:۱۴
فَذُوقُوا۟
تو چکھو
fadhūqū
تو چکھو بِمَا بوجہ اس کے جو bimā
بوجہ اس کے جو نَسِيتُمْ بھول گئے تم۔ بھلا دیا تم نے nasītum
بھول گئے تم۔ بھلا دیا تم نے لِقَآءَ ملاقات کو liqāa
ملاقات کو يَوْمِكُمْ اپنے دن کی yawmikum
اپنے دن کی هَـٰذَآ اس hādhā
اس إِنَّا بیشک ہم نے innā
بیشک ہم نے نَسِينَـٰكُمْ ۖ بھلا دیا ہم نے تم کو nasīnākum
بھلا دیا ہم نے تم کو وَذُوقُوا۟ اور چکھو wadhūqū
اور چکھو عَذَابَ عذاب ʿadhāba
عذاب ٱلْخُلْدِ ہمیشگی کا l-khul'di
ہمیشگی کا بِمَا بوجہ اس کے bimā
بوجہ اس کے كُنتُمْ جو تھے تم kuntum
جو تھے تم تَعْمَلُونَ تم عمل کرتے taʿmalūna
تم عمل کرتے ١٤ (۱۴)
(۱۴)

پس اب چکھو مزا اپنی اس حرکت کا کہ تم نے اس دن کی ملاقات کو فراموش کردیا ، ہم نے بھی اب تمہیں فراموش کردیا ہے۔ چکھو ہمیشگی کے عذاب کا مزا اپنے کرتوتوں کی پاداش میں۔“
۳۲:۱۵
إِنَّمَا
بیشک
innamā
بیشک يُؤْمِنُ ایمان لاتے ہیں yu'minu
ایمان لاتے ہیں بِـَٔايَـٰتِنَا ہماری آیات پر biāyātinā
ہماری آیات پر ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ إِذَا جب idhā
جب ذُكِّرُوا۟ نصیحت کیے جاتے ہیں dhukkirū
نصیحت کیے جاتے ہیں بِهَا ساتھ ان کے bihā
ساتھ ان کے خَرُّوا۟ گرپڑتے ہیں kharrū
گرپڑتے ہیں سُجَّدًۭا سجدہ کرتے ہوئے sujjadan
سجدہ کرتے ہوئے وَسَبَّحُوا۟ اور وہ تسبیح بیان کرتے ہیں wasabbaḥū
اور وہ تسبیح بیان کرتے ہیں بِحَمْدِ حمد کے ساتھ biḥamdi
حمد کے ساتھ رَبِّهِمْ اپنے رب کی rabbihim
اپنے رب کی وَهُمْ اور وہ wahum
اور وہ لَا نہیں lā
نہیں يَسْتَكْبِرُونَ ۩ تکبر کرتے yastakbirūna
تکبر کرتے ١٥ (۱۵)
(۱۵)

ہماری آیات پر تو وہ لوگ ایمان لاتے ہیں جنہیں یہ آیات سُنا کر جب نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے میں گر پڑتے ہیں اور اپنے ربّ کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے ہیں اور تکبر نہیں کرتے
۳۲:۱۶
تَتَجَافَىٰ
الگ رہتے ہیں
tatajāfā
الگ رہتے ہیں جُنُوبُهُمْ ان کے پہلو۔ ان کی کروٹیں junūbuhum
ان کے پہلو۔ ان کی کروٹیں عَنِ سے ʿani
سے ٱلْمَضَاجِعِ بستروں l-maḍājiʿi
بستروں يَدْعُونَ پکارتے ہیں yadʿūna
پکارتے ہیں رَبَّهُمْ اپنے رب کو rabbahum
اپنے رب کو خَوْفًۭا خوف سے khawfan
خوف سے وَطَمَعًۭا اور امید سے۔ طمع سے waṭamaʿan
اور امید سے۔ طمع سے وَمِمَّا اور اس میں سے wamimmā
اور اس میں سے رَزَقْنَـٰهُمْ جو رزق دیا ہم نے ان کو razaqnāhum
جو رزق دیا ہم نے ان کو يُنفِقُونَ وہ خرچ کرتے ہیں yunfiqūna
وہ خرچ کرتے ہیں ١٦ (۱۶)
(۱۶)

اُن کی پیٹھیں بستروں سے الگ رہتی ہیں، اپنے ربّ کو خوف اور طمع کے ساتھ پُکارتے ہیں ، اور جو کچھ رزق ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔
۳۲:۱۷
فَلَا
پس نہیں
falā
پس نہیں تَعْلَمُ جانتا taʿlamu
جانتا نَفْسٌۭ کوئی نفس nafsun
کوئی نفس مَّآ جو mā
جو أُخْفِىَ چھپایا گیا ukh'fiya
چھپایا گیا لَهُم ان کے لیے lahum
ان کے لیے مِّن میں سے min
میں سے قُرَّةِ ٹھنڈک qurrati
ٹھنڈک أَعْيُنٍۢ آنکھوں کی aʿyunin
آنکھوں کی جَزَآءًۢ بدلہ ہے jazāan
بدلہ ہے بِمَا بوجہ اس کے bimā
بوجہ اس کے كَانُوا۟ جو تھے وہ kānū
جو تھے وہ يَعْمَلُونَ عمل کرتے yaʿmalūna
عمل کرتے ١٧ (۱۷)
(۱۷)

پھر جیسا کچھ آنکھوں کی ٹھنڈک کا سامان ان کے اعمال کی جزاء میں ان کے لیے چھپا رکھا گیا ہے اس کی کسی بھی متنفس کو خبر نہیں ہے۔
۳۲:۱۸
أَفَمَن
کیا بھلا وہ جو
afaman
کیا بھلا وہ جو كَانَ ہو kāna
ہو مُؤْمِنًۭا مومن mu'minan
مومن كَمَن مانند اس کے kaman
مانند اس کے كَانَ ہوسکتا ہے kāna
ہوسکتا ہے فَاسِقًۭا ۚ جو فاسق ہو fāsiqan
جو فاسق ہو لَّا نہیں lā
نہیں يَسْتَوُۥنَ وہ برابر ہوسکتے yastawūna
وہ برابر ہوسکتے ١٨ (۱۸)
(۱۸)

بھلا کہیں یہ ہوسکتا ہے کہ جو شخص مومن ہو وہ اُس شخص کی طرح ہو جائے جو فاسق ہو؟ یہ دونوں برابر نہیں ہوسکتے۔
۳۲:۱۹
أَمَّا
رہے
ammā
رہے ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے وَعَمِلُوا۟ اور انہوں نے عمل کیے waʿamilū
اور انہوں نے عمل کیے ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ نیک l-ṣāliḥāti
نیک فَلَهُمْ تو ان کے لیے falahum
تو ان کے لیے جَنَّـٰتُ باغات میں jannātu
باغات میں ٱلْمَأْوَىٰ ٹھکانہ l-mawā
ٹھکانہ نُزُلًۢا مہمانی کے طور پر nuzulan
مہمانی کے طور پر بِمَا بوجہ اس کے bimā
بوجہ اس کے كَانُوا۟ جو تھے وہ kānū
جو تھے وہ يَعْمَلُونَ عمل کرتے yaʿmalūna
عمل کرتے ١٩ (۱۹)
(۱۹)

جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں اُن کے لیے تو جنتوں کی قیام گاہیں ہیں ، ضیافت کے طور پر اُن کے اعمال کے بدلے میں
۳۲:۲۰
وَأَمَّا
اور وہ لوگ
wa-ammā
اور وہ لوگ ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ فَسَقُوا۟ جنہوں نے نافرمانی کی fasaqū
جنہوں نے نافرمانی کی فَمَأْوَىٰهُمُ پس ٹھکانہ ان کا famawāhumu
پس ٹھکانہ ان کا ٱلنَّارُ ۖ آگ ہوگی l-nāru
آگ ہوگی كُلَّمَآ جب کبھی وہ kullamā
جب کبھی وہ أَرَادُوٓا۟ ارادہ کریں گے arādū
ارادہ کریں گے أَن کہ an
کہ يَخْرُجُوا۟ نکل آئیں yakhrujū
نکل آئیں مِنْهَآ اس سے min'hā
اس سے أُعِيدُوا۟ لوٹا دیئے جائیں گے uʿīdū
لوٹا دیئے جائیں گے فِيهَا اسی میں fīhā
اسی میں وَقِيلَ اور کہہ دیا جائے گا waqīla
اور کہہ دیا جائے گا لَهُمْ ان کو lahum
ان کو ذُوقُوا۟ چکھو dhūqū
چکھو عَذَابَ عذاب ʿadhāba
عذاب ٱلنَّارِ آگ کا l-nāri
آگ کا ٱلَّذِى وہ جو تھے alladhī
وہ جو تھے كُنتُم تم kuntum
تم بِهِۦ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے تُكَذِّبُونَ تم جھٹلایا کرتے tukadhibūna
تم جھٹلایا کرتے ٢٠ (۲۰)
(۲۰)

اور جنہوں نے فسق اختیار کیا ہے اُن کا ٹھکانا دوزخ ہے جب کبھی وہ اس سے نکلنا چاہیں گے اسی میں دھکیل دیے جائیں گے اور ان سے کہا جائے گا کہ چکھو اب اُسی آگ کے عذاب کا مزا جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
۳۲:۲۱
وَلَنُذِيقَنَّهُم
اور البتہ ہم ضرور چکھائیں گے ان کو
walanudhīqannahum
اور البتہ ہم ضرور چکھائیں گے ان کو مِّنَ میں سے mina
میں سے ٱلْعَذَابِ عذاب l-ʿadhābi
عذاب ٱلْأَدْنَىٰ ادنی l-adnā
ادنی دُونَ علاوہ dūna
علاوہ ٱلْعَذَابِ عذاب کے l-ʿadhābi
عذاب کے ٱلْأَكْبَرِ بڑے l-akbari
بڑے لَعَلَّهُمْ شاید کہ وہ laʿallahum
شاید کہ وہ يَرْجِعُونَ لوٹ آئیں yarjiʿūna
لوٹ آئیں ٢١ (۲۱)
(۲۱)

اُس بڑے عذاب سے پہلے ہم اسی دُنیا میں(کسی نہ کسی چھوٹے)عذاب کا مزا اِنہیں چکھا تے رہیں گے، شاید کہ یہ (اپنی باغیانہ روش سے)باز آجائیں۔
۳۲:۲۲
وَمَنْ
اور کون
waman
اور کون أَظْلَمُ زیادہ بڑا ظالم ہے aẓlamu
زیادہ بڑا ظالم ہے مِمَّن اس سے جو mimman
اس سے جو ذُكِّرَ نصیحت کیا گیا dhukkira
نصیحت کیا گیا بِـَٔايَـٰتِ آیات کے ذریعے biāyāti
آیات کے ذریعے رَبِّهِۦ اپنے رب کی rabbihi
اپنے رب کی ثُمَّ پھر thumma
پھر أَعْرَضَ اس نے منہ موڑ لیا aʿraḍa
اس نے منہ موڑ لیا عَنْهَآ ۚ ان سے ʿanhā
ان سے إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم مِنَ سے mina
سے ٱلْمُجْرِمِينَ مجرموں l-muj'rimīna
مجرموں مُنتَقِمُونَ انتقام لینے والے ہیں muntaqimūna
انتقام لینے والے ہیں ٢٢ (۲۲)
(۲۲)

اور اُس سے بڑا ظالم کون ہوگاجسے اس کے ربّ کی آیات کے ذریعہ سے نصیحت کی جائے اور پھر وہ ان سے منہ پھیر لے۔ ایسے مجرموں سے تو ہم انتقام لیکر رہیں گے
۳۲:۲۳
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق ءَاتَيْنَا دی ہم نے ātaynā
دی ہم نے مُوسَى موسیٰ کو mūsā
موسیٰ کو ٱلْكِتَـٰبَ کتاب l-kitāba
کتاب فَلَا پس نہ falā
پس نہ تَكُن تم ہونا takun
تم ہونا فِى میں fī
میں مِرْيَةٍۢ شک mir'yatin
شک مِّن سے min
سے لِّقَآئِهِۦ ۖ اس کی ملاقات liqāihi
اس کی ملاقات وَجَعَلْنَـٰهُ اور بنایا ہم نے اس کو wajaʿalnāhu
اور بنایا ہم نے اس کو هُدًۭى ہدایت hudan
ہدایت لِّبَنِىٓ بنی کے لیے libanī
بنی کے لیے إِسْرَٰٓءِيلَ اسرائیل is'rāīla
اسرائیل ٢٣ (۲۳)
(۲۳)

اس سے پہلے ہم موسیٰؑ کو کتاب دے چکے ہیں، لہٰذا اُسی چیز کے ملنے پر تمہیں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔ اُس کتاب کو ہم نے بنی اسرائیل کےلیے ہدایت بنایا تھا
۳۲:۲۴
وَجَعَلْنَا
اور بنائے ہم نے
wajaʿalnā
اور بنائے ہم نے مِنْهُمْ ان میں سے min'hum
ان میں سے أَئِمَّةًۭ امام a-immatan
امام يَهْدُونَ وہ رہنمائی کرتے تھے yahdūna
وہ رہنمائی کرتے تھے بِأَمْرِنَا ساتھ ہمارے حکم کے bi-amrinā
ساتھ ہمارے حکم کے لَمَّا جب انہوں نے lammā
جب انہوں نے صَبَرُوا۟ ۖ صبر کیا ṣabarū
صبر کیا وَكَانُوا۟ اور تھے وہ wakānū
اور تھے وہ بِـَٔايَـٰتِنَا ہماری آیات کے ساتھ biāyātinā
ہماری آیات کے ساتھ يُوقِنُونَ یقین رکھتے yūqinūna
یقین رکھتے ٢٤ (۲۴)
(۲۴)

اور جب انہوں نے صبر کیا اور ہماری آیات پر یقین لاتے رہے تو ان کے اندر ہم نے ایسے پیشوا پیدا کیے جو ہمارے حکم سے رہنمائی کرتے تھے۔
۳۲:۲۵
إِنَّ
بیشک
inna
بیشک رَبَّكَ رب تیرا rabbaka
رب تیرا هُوَ وہی huwa
وہی يَفْصِلُ فیصلہ کرے گا yafṣilu
فیصلہ کرے گا بَيْنَهُمْ ان کے درمیان baynahum
ان کے درمیان يَوْمَ دن yawma
دن ٱلْقِيَـٰمَةِ قیامت کے l-qiyāmati
قیامت کے فِيمَا اس معاملے میں fīmā
اس معاملے میں كَانُوا۟ جو تھے وہ kānū
جو تھے وہ فِيهِ اس میں fīhi
اس میں يَخْتَلِفُونَ وہ اختلاف کرتے yakhtalifūna
وہ اختلاف کرتے ٢٥ (۲۵)
(۲۵)

یقیناً تیرا ربّ ہی قیامت کے روز اُن باتوں کا فیصلہ کریگا جن میں (بنی اسرائیل) باہم اختلاف کرتے رہے ہیں۔
۳۲:۲۶
أَوَلَمْ
کیا بھلا نہیں
awalam
کیا بھلا نہیں يَهْدِ رہنمائی کی yahdi
رہنمائی کی لَهُمْ ان کی lahum
ان کی كَمْ کتنی ہی kam
کتنی ہی أَهْلَكْنَا ہلاک کیا ہم نے ahlaknā
ہلاک کیا ہم نے مِن before them min
before them قَبْلِهِم ان سے پہلے qablihim
ان سے پہلے مِّنَ میں سے mina
میں سے ٱلْقُرُونِ بستیوں l-qurūni
بستیوں يَمْشُونَ وہ چلتے ہیں۔ وہ چلتے پھرتے ہیں yamshūna
وہ چلتے ہیں۔ وہ چلتے پھرتے ہیں فِى میں fī
میں مَسَـٰكِنِهِمْ ۚ انہی کے گھروں masākinihim
انہی کے گھروں إِنَّ بیشک inna
بیشک فِى اس میں fī
اس میں ذَٰلِكَ البتہ dhālika
البتہ لَـَٔايَـٰتٍ ۖ نشانیاں ہیں laāyātin
نشانیاں ہیں أَفَلَا کیا بھلا afalā
کیا بھلا يَسْمَعُونَ وہ سنتے نہیں ہیں yasmaʿūna
وہ سنتے نہیں ہیں ٢٦ (۲۶)
(۲۶)

اور کیا ان لوگوں کو (اِن تاریخی واقعات میں)کوئی ہدایت نہیں ملی کہ ان سے پہلے کتنی قوموں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں جن کے رہنے کی جگہوں میں آج یہ چلتے پھرتے ہیں؟ اس میں بڑی نشانیاں ہیں، کیا یہ سُنتے نہیں ہیں؟
۳۲:۲۷
أَوَلَمْ
کیا بھلا انہوں نے نہیں
awalam
کیا بھلا انہوں نے نہیں يَرَوْا۟ دیکھا ہے yaraw
دیکھا ہے أَنَّا بیشک ہم annā
بیشک ہم نَسُوقُ ہم چلاتے ہیں nasūqu
ہم چلاتے ہیں ٱلْمَآءَ پانی کو l-māa
پانی کو إِلَى طرف ilā
طرف ٱلْأَرْضِ زمین کی l-arḍi
زمین کی ٱلْجُرُزِ بنجر l-juruzi
بنجر فَنُخْرِجُ پھر ہم نکالتے ہیں fanukh'riju
پھر ہم نکالتے ہیں بِهِۦ اس کے ساتھ bihi
اس کے ساتھ زَرْعًۭا کھیتی zarʿan
کھیتی تَأْكُلُ کھاتے ہیں takulu
کھاتے ہیں مِنْهُ اس سے min'hu
اس سے أَنْعَـٰمُهُمْ ان کے مویشی anʿāmuhum
ان کے مویشی وَأَنفُسُهُمْ ۖ اور ان کے نفس (خود بھی) wa-anfusuhum
اور ان کے نفس (خود بھی) أَفَلَا کیا بھلا نہیں ہیں afalā
کیا بھلا نہیں ہیں يُبْصِرُونَ وہ دیکھتے yub'ṣirūna
وہ دیکھتے ٢٧ (۲۷)
(۲۷)

اور کیا ان لوگوں نے یہ منظر کبھی نہیں دیکھاکہ ہم ایک آب و گیاہ زمین کی طرف پانی بہا لاتے ہیں، اور پھر اسی زمین سے وہ فصل اُگاتے ہیں جس سے ان کے جانوروں کو بھی چارہ ملتا ہے اور یہ خود بھی کھاتے ہیں؟تو کیا انھیں کچھ نہیں سُوجھتا؟
۳۲:۲۸
وَيَقُولُونَ
اور وہ کہتے ہیں
wayaqūlūna
اور وہ کہتے ہیں مَتَىٰ کب ہوگا matā
کب ہوگا هَـٰذَا یہ hādhā
یہ ٱلْفَتْحُ فیصلہ l-fatḥu
فیصلہ إِن اگر in
اگر كُنتُمْ ہو تم kuntum
ہو تم صَـٰدِقِينَ سچے ṣādiqīna
سچے ٢٨ (۲۸)
(۲۸)
اور وہ کہتے ہیں مَتَىٰ کب ہوگا matā
کب ہوگا هَـٰذَا یہ hādhā
یہ ٱلْفَتْحُ فیصلہ l-fatḥu
فیصلہ إِن اگر in
اگر كُنتُمْ ہو تم kuntum
ہو تم صَـٰدِقِينَ سچے ṣādiqīna
سچے ٢٨ (۲۸)
(۲۸)
یہ لوگ کہتے ہیں کہ ”یہ فیصلہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو؟ 1“
۳۲:۲۹
قُلْ
کہہ دیجیے
qul
کہہ دیجیے يَوْمَ دن yawma
دن ٱلْفَتْحِ فیصلے کے l-fatḥi
فیصلے کے لَا نہ lā
نہ يَنفَعُ فائدہ دے گا yanfaʿu
فائدہ دے گا ٱلَّذِينَ ان لوگوں کو جنہوں نے alladhīna
ان لوگوں کو جنہوں نے كَفَرُوٓا۟ کفر کیا kafarū
کفر کیا إِيمَـٰنُهُمْ ان کا ایمان īmānuhum
ان کا ایمان وَلَا اور نہ walā
اور نہ هُمْ وہ hum
وہ يُنظَرُونَ مہلت دیئے جائیں گے yunẓarūna
مہلت دیئے جائیں گے ٢٩ (۲۹)
(۲۹)

ان سے کہو”فیصلے کے دن ایمان لانا اُن لوگوں کےلیے کچھ بھی نافع نہ ہوگا جنہوں نے کفر کیا ہےاور پھر اُن کو کوئی مہلت نہ ملے گی۔“
۳۲:۳۰
فَأَعْرِضْ
پس منہ موڑ لیجیے۔ اعراض برتیئے
fa-aʿriḍ
پس منہ موڑ لیجیے۔ اعراض برتیئے عَنْهُمْ ان سے ʿanhum
ان سے وَٱنتَظِرْ اور انتظار کیجیے wa-intaẓir
اور انتظار کیجیے إِنَّهُم بیشک وہ innahum
بیشک وہ مُّنتَظِرُونَ منتظر ہیں muntaẓirūna
منتظر ہیں ٣٠ (۳۰)
(۳۰)

اچھا، اِنہیں ان کے حال پر چھوڑ دو اور انتظار کرو، یہ بھی منتظر ہیں