۳۳
الاحزاب
الأحزاب
سورہ الاحزاب (الأحزاب) قرآن مجید کی ۳۳ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۷۳ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۳۳:۱
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuٱتَّقِتقوی اختیار کیجیےittaqiٱللَّهَاللہ کاl-lahaوَلَااور نہwalāتُطِعِاطاعت کیجیےtuṭiʿiٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کیl-kāfirīnaوَٱلْمُنَـٰفِقِينَ ۗاور منافقوں کیwal-munāfiqīnaإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaكَانَہےkānaعَلِيمًاعلم والاʿalīmanحَكِيمًۭاحکمت والاḥakīman١
1 اے نبیؐ! اللہ سے ڈرو اور کفّار اور منافقین کی اطاعت نہ کرو، حقیقت میں علیم اور حکیم تو اللہ ہی ہے۔
۳۳:۲
وَٱتَّبِعْاور پیروی کیجیےwa-ittabiʿمَااس کی جوmāيُوحَىٰٓوحی کی جاتی ہےyūḥāإِلَيْكَآپ کی طرفilaykaمِنطرف سےminرَّبِّكَ ۚآپ کے رب کیrabbikaإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰ ہےl-lahaكَانَساتھ اس کےkānaبِمَاجوbimāتَعْمَلُونَتم عمل کرتے ہوtaʿmalūnaخَبِيرًۭاخبر رکھنے والاkhabīran٢
پیروی کرو اس بات کی جس کا اشارہ تمہارے ربّ کی طرف سے تمہیں کیا جارہا ہے، اللہ ہر اُس بات سے باخبر ہے جو تم لوگ کرتے ہو۔
۳۳:۳
وَتَوَكَّلْاور توکل کیجیےwatawakkalعَلَىپرʿalāٱللَّهِ ۚاللہl-lahiوَكَفَىٰاور کافی ہےwakafāبِٱللَّهِاللہ تعالیٰbil-lahiوَكِيلًۭاکارسازwakīlan٣
اللہ پر توکّل کرو، اور اللہ ہی وکیل ہونے کے لیے کافی ہے۔1
۳۳:۴
مَّانہیںmāجَعَلَبنائےjaʿalaٱللَّهُاللہ نےl-lahuلِرَجُلٍۢکسی شخص کے لیےlirajulinمِّنمیں سےminقَلْبَيْنِدو دلوںqalbayniفِىمیںfīجَوْفِهِۦ ۚاس کے پیٹjawfihiوَمَااور نہیںwamāجَعَلَاس نے بنائیںjaʿalaأَزْوَٰجَكُمُتمہاری بیویاںazwājakumuٱلَّـٰٓـِٔىوہ جوallāīتُظَـٰهِرُونَتم ظہار کرتے ہوtuẓāhirūnaمِنْهُنَّان سےmin'hunnaأُمَّهَـٰتِكُمْ ۚمائیں تمہاریummahātikumوَمَااور نہیںwamāجَعَلَبنایاjaʿalaأَدْعِيَآءَكُمْتمہارے منہ بولے بیٹوں کوadʿiyāakumأَبْنَآءَكُمْ ۚبیٹے تمہارےabnāakumذَٰلِكُمْیہdhālikumقَوْلُكُمبات ہے تمہاریqawlukumبِأَفْوَٰهِكُمْ ۖساتھ تمہارے مونہوں کےbi-afwāhikumوَٱللَّهُاور اللہ تعالیٰwal-lahuيَقُولُفرماتا ہےyaqūluٱلْحَقَّحق۔ کہتا ہے حقl-ḥaqaوَهُوَاور وہیwahuwaيَهْدِىرہنمائی کرتا ہےyahdīٱلسَّبِيلَراستے کی۔ طریقے کی۔ (سیدھا)l-sabīla٤
اللہ نے کسی شخص کے دھڑ میں دو دل نہیں رکھے ہیں ، نہ اس نے تم لوگوں کی اُن بیویوں کو جن سے تم ظہار کرتے ہو تمہاری ماں بنا دیا ہے ، اور نہ اس نے تمہارے منہ بولے بیٹوں کو تمہار حقیقی بیٹا بنایا ہے۔ یہ تو وہ باتیں ہیں جو تم لوگ اپنے منہ سے نکال دیتے ہو،مگر اللہ وہ بات کہتا ہے جو مبنی بر حقیقت ہے، اور وہی صحیح طریقے کی طرف رہنمائی کرتا ہے
۳۳:۵
ٱدْعُوهُمْپکارو ان کوid'ʿūhumلِـَٔابَآئِهِمْان کے باپوں کے لیےliābāihimهُوَوہhuwaأَقْسَطُزیادہ انصاف والا ہےaqsaṭuعِندَنزدیکʿindaٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiفَإِنپھر اگرfa-inلَّمْنہیںlamتَعْلَمُوٓا۟تم جانوtaʿlamūءَابَآءَهُمْان کے باپوں کوābāahumفَإِخْوَٰنُكُمْتو بھائی ہیں تمہارےfa-ikh'wānukumفِىمیںfīٱلدِّينِدینl-dīniوَمَوَٰلِيكُمْ ۚاور دوست تمہارےwamawālīkumوَلَيْسَاور نہیںwalaysaعَلَيْكُمْتم پرʿalaykumجُنَاحٌۭکوئی گناہjunāḥunفِيمَآاس معاملے میں جوfīmāأَخْطَأْتُمخطا کی تم نےakhṭatumبِهِۦساتھ اس کےbihiوَلَـٰكِنلیکنwalākinمَّاجوmāتَعَمَّدَتْجان بوجھ کر ارادہ کریںtaʿammadatقُلُوبُكُمْ ۚدل تمہارےqulūbukumوَكَانَاور ہےwakānaٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuغَفُورًۭاغفورghafūranرَّحِيمًارحیمraḥīman٥
منہ بولے بیٹو ں کو ان کے باپوں کی نسبت سے پکارو،یہ اللہ کے نزدیک زیادہ منصفانہ بات ہے۔ اور اگے تمہیں معلوم نہ ہو کہ ان کے باپ کون ہے تو وہ تمہارے دینی بھائی اور رفیق ہیں۔ نادانستہ جو بات تم کہو اس کے لیے تم پر کوئی گرفت نہیں ہے،لیکن اس بات پر ضرور گرفت ہے جس کا تم دل سے ارادہ کرو۔ اللہ درگزر کرنے والا اور رحیم ہے۔
۳۳:۶
ٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)al-nabiyuأَوْلَىٰقریب تر ہیںawlāبِٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں کےbil-mu'minīnaمِنْسے (بڑھ کر)minأَنفُسِهِمْ ۖان کے نفسوںanfusihimوَأَزْوَٰجُهُۥٓاور آپ کی بیویاںwa-azwājuhuأُمَّهَـٰتُهُمْ ۗان کی مائیں ہیںummahātuhumوَأُو۟لُوا۟اور(رشتہ دار)wa-ulūٱلْأَرْحَامِرحم والےl-arḥāmiبَعْضُهُمْان میں سے بعضbaʿḍuhumأَوْلَىٰنزدیک تر ہیںawlāبِبَعْضٍۢبعض کےbibaʿḍinفِىمیںfīكِتَـٰبِکتابkitābiٱللَّهِاللہ کیl-lahiمِنَمیں سےminaٱلْمُؤْمِنِينَمومنوںl-mu'minīnaوَٱلْمُهَـٰجِرِينَاور مہاجرین میں سےwal-muhājirīnaإِلَّآمگرillāأَنیہ کہanتَفْعَلُوٓا۟تم کروtafʿalūإِلَىٰٓطرفilāأَوْلِيَآئِكُماپنے دوستوں کےawliyāikumمَّعْرُوفًۭا ۚکوئی بھلائی ہےmaʿrūfanكَانَیہkānaذَٰلِكَباتdhālikaفِىمیںfīٱلْكِتَـٰبِکتابl-kitābiمَسْطُورًۭالکھی ہوئیmasṭūran٦
بلاشبہ نبی تو اہلِ ایمان کےلیے اُن کی اپنی ذات پر مقّدم ہے ، اور نبی کی بیویاں اُن کی مائیں ہیں ، مگر کتاب اللہ کی رو عام مومنین ومہاجرین کی بہ بسبت رشتہ دار ایک دوسرے کے زیادہ حقدار ہیں، البتہ اپنے رفیقوں کے ساتھ تم کوئی بھلائی (کرنا چاہو تو) کرسکتے ہو۔ یہ حکم کتابِ الٰہی میں لکھا ہوا ہے
۳۳:۷
وَإِذْاور جبwa-idhأَخَذْنَالیا ہم نےakhadhnāمِنَسےminaٱلنَّبِيِّـۧنَنبیوںl-nabiyīnaمِيثَـٰقَهُمْپختہ عہد ان کاmīthāqahumوَمِنكَاور آپ سےwaminkaوَمِناور سےwaminنُّوحٍۢنوحnūḥinوَإِبْرَٰهِيمَاور ابراہیم سےwa-ib'rāhīmaوَمُوسَىٰاور موسیٰ سےwamūsāوَعِيسَىاور عیسیٰwaʿīsāٱبْنِابنib'niمَرْيَمَ ۖمریم سےmaryamaوَأَخَذْنَااور لیا ہم نےwa-akhadhnāمِنْهُمان سےmin'humمِّيثَـٰقًاعہدmīthāqanغَلِيظًۭاپختہ۔ پکاghalīẓan٧
اور (اے نؐبی)یاد رکھو اُس عہد وپیمان کو جو ہم نے سب پیغمبروں سے لیا ہے، تم سے بھی اور اور نوحؑ اور ابراھیمؑ اور موسیٰؑ اور عیسیٰؑ ابن مریم سے بھی۔ سب سے ہم پختہ عہد لے چکے ہیں۔
۳۳:۸
لِّيَسْـَٔلَتاکہ وہ سوال کرےliyasalaٱلصَّـٰدِقِينَسچوں سےl-ṣādiqīnaعَنبارے میںʿanصِدْقِهِمْ ۚان کے سچ کےṣid'qihimوَأَعَدَّاور اس نے تیار کیاwa-aʿaddaلِلْكَـٰفِرِينَکافروں کے لیےlil'kāfirīnaعَذَابًاعذابʿadhābanأَلِيمًۭادردناکalīman٨
تاکہ سچّے لوگوں سے (ان کا ربّ)ان کی سچّائی کے بارے میں سوال کرے ، اور کافروں کےلیے تو اُس نے درد ناک عذاب مہیّا کر ہی رکھا ہے۔2
۳۳:۹
يَـٰٓأَيُّهَااے وہyāayyuhāٱلَّذِينَلوگو جوalladhīnaءَامَنُوا۟ایمان لائے ہوāmanūٱذْكُرُوا۟یاد کروudh'kurūنِعْمَةَنعمت کوniʿ'mataٱللَّهِاللہ کیl-lahiعَلَيْكُمْجو تم پر ہےʿalaykumإِذْجبidhجَآءَتْكُمْآئے تمہارے پاسjāatkumجُنُودٌۭلشکرjunūdunفَأَرْسَلْنَاتو بھیجی ہم نےfa-arsalnāعَلَيْهِمْان پرʿalayhimرِيحًۭاایک آندھی۔ ہواrīḥanوَجُنُودًۭااور کچھ لشکرwajunūdanلَّمْنہیںlamتَرَوْهَا ۚتم نے دیکھا ان کوtarawhāوَكَانَاور ہےwakānaٱللَّهُاللہ تعا لیٰl-lahuبِمَاساتھ اس کےbimāتَعْمَلُونَجو تم عمل کرتے ہوtaʿmalūnaبَصِيرًادیکھنے والاbaṣīran٩
1 اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، یاد کرو اللہ کے احسا ن کو جو (ابھی ابھی) اُس نے تم کیا ہے۔ جب لشکر تم پر چڑھ آئے تو ہم نے ان پر ایک سخت آندھی بھیج دی اور ایسی فوجیں روانہ کیں جو تم کو نظر نہ آتی تھیں۔2 اللہ وہ سب کچھ دیکھ رہا تھا جو تم لوگ اُس وقت کررہے تھے
۳۳:۱۰
إِذْجبidhجَآءُوكُموہ آئے تمہارے پاسjāūkumمِّنسےminفَوْقِكُمْتمہارے اوپرfawqikumوَمِنْاور سےwaminأَسْفَلَنیچے کی طرفasfalaمِنكُمْتمہارےminkumوَإِذْاور جبwa-idhزَاغَتِکج ہوگئیںzāghatiٱلْأَبْصَـٰرُنگاہیں۔ پھر گئیں نگاہیںl-abṣāruوَبَلَغَتِاور پہنچ گئےwabalaghatiٱلْقُلُوبُدلl-qulūbuٱلْحَنَاجِرَحلق کوl-ḥanājiraوَتَظُنُّونَاور تم گمان کر رہے تھےwataẓunnūnaبِٱللَّهِاللہ کے بارے میںbil-lahiٱلظُّنُونَا۠بہت سے گمانl-ẓunūnā١٠
جب وہ اُوپر سے اور نیچے سے تم پر چڑھ آئے۔1 جب خوف کے مارے آنکھیں پتھراگئیں، کلیجے مُنہ کو آگئے، اور تم لوگ اللہ کے بارے میں طرح طرح کے گمان کرنے لگے
۳۳:۱۱
هُنَالِكَاسی جگہhunālikaٱبْتُلِىَآزمائے گئےub'tuliyaٱلْمُؤْمِنُونَسب مومنl-mu'minūnaوَزُلْزِلُوا۟اور ہلا مارے گئےwazul'zilūزِلْزَالًۭاہلا مارا جاناzil'zālanشَدِيدًۭاشدت کاshadīdan١١
اُس وقت ایمان لانے والےخوب آزمائے گئے اور بُری طرح ہلا مارے گئے۔1
۳۳:۱۲
وَإِذْاور جبwa-idhيَقُولُکہہ رہے تھےyaqūluٱلْمُنَـٰفِقُونَمنافقl-munāfiqūnaوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaفِىمیںfīقُلُوبِهِمان کے دلوںqulūbihimمَّرَضٌۭبیماری تھیmaraḍunمَّانہیںmāوَعَدَنَاوعدہ کیا ہم سےwaʿadanāٱللَّهُاللہ نےl-lahuوَرَسُولُهُۥٓاور اس کے رسول نےwarasūluhuإِلَّامگرillāغُرُورًۭادھوکے کاghurūran١٢
یاد کرو وہ وقت جب منافقین اور وہ سب لوگ جن کے دلوں میں روگ تھا صاف صاف کہہ رہے تھے کہ اللہ اور اُس کے رسولؐ نے جو وعدے ہم سے کیے تھے1 وہ فریب کے سِوا کچھ نہ تھے
۳۳:۱۳
وَإِذْاور جبwa-idhقَالَتکہا تھاqālatطَّآئِفَةٌۭایک گروہ نےṭāifatunمِّنْهُمْان میں سےmin'humيَـٰٓأَهْلَاے اہلyāahlaيَثْرِبَیثربyathribaلَانہیںlāمُقَامَکھڑے ہونے کی جگہmuqāmaلَكُمْتمہارے لیےlakumفَٱرْجِعُوا۟ ۚپس پلٹ چلو۔ لوٹ چلوfa-ir'jiʿūوَيَسْتَـْٔذِنُاور اجازت مانگ رہا تھاwayastadhinuفَرِيقٌۭایک گروہfarīqunمِّنْهُمُان میں سےmin'humuٱلنَّبِىَّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سےl-nabiyaيَقُولُونَوہ کہہ رہے تھےyaqūlūnaإِنَّبیشکinnaبُيُوتَنَاہمارے گھرbuyūtanāعَوْرَةٌۭغیر محفوظ ہیں۔ کھلے ہیںʿawratunوَمَاحالانکہ نہیں تھےwamāهِىَوہhiyaبِعَوْرَةٍ ۖکھلے۔ غیر محفوظbiʿawratinإِننہیںinيُرِيدُونَوہ چاہتے تھےyurīdūnaإِلَّامگرillāفِرَارًۭافرار ہونا۔ بھاگناfirāran١٣
جب اُن میں سے ایک گروہ نے کہا کہ ”اے یثرب کے لوگو، تمہارے لیے اب ٹھیرنے کا کوئی موقع نہیں ہے، پلٹ چلو۔1“جب ان کا ایک فریق یہ کہہ کر نبیؐ سے رخصت طلب کررہا تھا کہ ”ہمارے گھر خطرے میں ہیں2 ،“حالانکہ وہ خطرے میں نہ تھے3 ، دراصل وہ (محاذِجنگ سے) بھاگنا چاہتے تھے
۳۳:۱۴
وَلَوْاور اگرwalawدُخِلَتْداخل کیے جاتےdukhilatعَلَيْهِمان پرʿalayhimمِّنْسےminأَقْطَارِهَاان کے اطرافaqṭārihāثُمَّپھرthummaسُئِلُوا۟وہ سوال کیے جاتےsu-ilūٱلْفِتْنَةَفتنے کاl-fit'nataلَـَٔاتَوْهَاالبتہ وہ آجائے اس کی طرف۔ اس کوlaātawhāوَمَااور نہwamāتَلَبَّثُوا۟وہ انتظار کرتےtalabbathūبِهَآاس کاbihāإِلَّامگرillāيَسِيرًۭابہت تھوڑاyasīran١٤
اگر شہر کے اطراف سے دشمن گھُس آئے ہوتے اور اُس وقت اِنہیں فتنے کی طرف دعوت دی جاتی1 تو یہ اس میں جا پڑتے اور مشکل ہی سے انہیں شریکِ فتنہ ہونے میں کوئی تامّل ہوتا
۳۳:۱۵
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadكَانُوا۟انہوں نےkānūعَـٰهَدُوا۟عہد کیا تھاʿāhadūٱللَّهَاللہ سےl-lahaمِناس سےminقَبْلُپہلےqabluلَانہیںlāيُوَلُّونَوہ پھیریں گےyuwallūnaٱلْأَدْبَـٰرَ ۚپیٹھیںl-adbāraوَكَانَاور ہےwakānaعَهْدُعہدʿahduٱللَّهِاللہ کاl-lahiمَسْـُٔولًۭاپوچھا جانے والاmasūlan١٥
ن لوگوں نے اس سے پہلے اللہ سے عہد کیا تھا کہ یہ پیٹھ نہ پھیریں گے، اور اور اللہ سے کیے ہوئے عہد کی باز پُرس تو ہونی ہی تھی۔1
۳۳:۱۶
قُلکہہ دیجیےqulلَّنہرگز نہیںlanيَنفَعَكُمُفائدہ دے گا تم کوyanfaʿakumuٱلْفِرَارُبھاگناl-firāruإِناگرinفَرَرْتُمبھاگے تمfarartumمِّنَسےminaٱلْمَوْتِموتl-mawtiأَوِیاawiٱلْقَتْلِقتل سےl-qatliوَإِذًۭااور تبwa-idhanلَّانہlāتُمَتَّعُونَتم فائدہ دیئے جاؤ گےtumattaʿūnaإِلَّامگرillāقَلِيلًۭابہت تھوڑاqalīlan١٦
اے نبیؐ ! ان سے کہو، اگر تم موت یا قتل سے بھاگو تو یہ بھاگنا تمہارے لیے کچھ بھی نفع بخش نہ ہوگا۔ اس کے بعد زندگی کے مزے لُوٹنے کا تھوڑا ہی موقع مل سکے گا۔
۳۳:۱۷
قُلْکہہ دیجیےqulمَنکون ہےmanذَاوہdhāٱلَّذِىجوalladhīيَعْصِمُكُمبچائے تم کوyaʿṣimukumمِّنَسےminaٱللَّهِاللہl-lahiإِنْاگرinأَرَادَاس نے ارادہ کیاarādaبِكُمْتمہارے ساتھbikumسُوٓءًابرائی کاsūanأَوْیاawأَرَادَارادہ کیاarādaبِكُمْتمہارے ساتھbikumرَحْمَةًۭ ۚرحمت کاraḥmatanوَلَااور نہwalāيَجِدُونَوہ پائیں گےyajidūnaلَهُماپنے لیےlahumمِّنسےminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَلِيًّۭاکوئی دوستwaliyyanوَلَااور نہwalāنَصِيرًۭاکوئی مددگارnaṣīran١٧
اِن سے کہو، کون ہے جو تمہیں اللہ سے بچا سکتا ہو اگر وہ تمہیں نقصان پہنچانا چاہے؟ اور کون اس کی رحمت کو روک سکتا ہے اگر وہ تم پر مہربانی کرنا چاہے؟ اللہ کے مقابلے میں تو یہ لوگ کوئی حامی و مدد گار نہیں پا سکتے ہیں
۳۳:۱۸
۞ قَدْتحقیقqadيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuٱللَّهُاللہl-lahuٱلْمُعَوِّقِينَروکنے والوں کوl-muʿawiqīnaمِنكُمْتم میں سےminkumوَٱلْقَآئِلِينَاور کہنے والوں کوwal-qāilīnaلِإِخْوَٰنِهِمْاپنے بھائیوں سےli-ikh'wānihimهَلُمَّچلے آؤhalummaإِلَيْنَا ۖہماری طرفilaynāوَلَااور نہwalāيَأْتُونَآئیں گےyatūnaٱلْبَأْسَوہ لڑائی کوl-basaإِلَّامگرillāقَلِيلًابہت تھوڑےqalīlan١٨
اللہ تم میں سے اُن لوگوں کو خوب جانتا ہے جو (جنگ کے کام میں)رُکاوٹیں ڈالنے والے ہیں،جو اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں کہ ”آوٴ ہماری طرف1“جو لڑائی میں حصہ لیتے بھی ہیں تو بس نام گنانے کو
۳۳:۱۹
أَشِحَّةًبخیلی کرتے ہوئےashiḥḥatanعَلَيْكُمْ ۖتم پرʿalaykumفَإِذَاپھر جبfa-idhāجَآءَآتا ہےjāaٱلْخَوْفُخوفl-khawfuرَأَيْتَهُمْتم دیکھتے ہو ان کوra-aytahumيَنظُرُونَوہ نظر کرتے ہیںyanẓurūnaإِلَيْكَآپ کی طرفilaykaتَدُورُگھومتی ہیںtadūruأَعْيُنُهُمْآنکھیں ان کیaʿyunuhumكَٱلَّذِىاس شخص کی طرحka-alladhīيُغْشَىٰڈھانپ لیا جاتا ہےyugh'shāعَلَيْهِاس پرʿalayhiمِنَسےminaٱلْمَوْتِ ۖموتl-mawtiفَإِذَاپھر جبfa-idhāذَهَبَچلا جاتا ہےdhahabaٱلْخَوْفُخوفl-khawfuسَلَقُوكُمبد زبانی کرتے ہیں تم سےsalaqūkumبِأَلْسِنَةٍساتھ زبانوں کےbi-alsinatinحِدَادٍتیزḥidādinأَشِحَّةًبخیلی کرنے والےashiḥḥatanعَلَىاوپرʿalāٱلْخَيْرِ ۚبھلائی کےl-khayriأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaلَمْنہیںlamيُؤْمِنُوا۟وہ ایمان لائے توyu'minūفَأَحْبَطَضائع کردیاfa-aḥbaṭaٱللَّهُاللہ نےl-lahuأَعْمَـٰلَهُمْ ۚان کے اعمال کوaʿmālahumوَكَانَاور ہےwakānaذَٰلِكَیہ باتdhālikaعَلَىپرʿalāٱللَّهِاللہl-lahiيَسِيرًۭابہت آسانyasīran١٩
جوتمہارا ساتھ دینے میں سخت بخیل ہیں۔1 خطرے کا وقت آجائے تو اسطرح دِیدے پھراپھراکر تمہاری طرف دیکھتے ہیں جیسے کسی مرنے والے پر غشی طاری ہورہی ہو، مگر جب خطرہ گزر جاتا ہے تو یہی لوگ فائدوں کے حریص بن کر قینچی کی طرح چلتی ہوئی زبانیں لیے تمہارے استقبال کو آجاتے ہیں۔2 یہ لوگ ہرگز ایمان نہیں لائے ،اسی لیے اللہ نے ان کے سارے اعمال ضائع کردیے۔ اور ایسا کرنا اللہ کےلیے بہت آسان ہے۔4
۳۳:۲۰
يَحْسَبُونَوہ سمجھتے ہیںyaḥsabūnaٱلْأَحْزَابَگروہوں کوl-aḥzābaلَمْنہیںlamيَذْهَبُوا۟ ۖوہ گئےyadhhabūوَإِناور اگرwa-inيَأْتِآجائیںyatiٱلْأَحْزَابُگروہl-aḥzābuيَوَدُّوا۟وہ چاہیں گےyawaddūلَوْکاش کہlawأَنَّهُمبیشک وہannahumبَادُونَجنگل میں رہنے والے ہوتےbādūnaفِىمیںfīٱلْأَعْرَابِاعرابl-aʿrābiيَسْـَٔلُونَوہ پوچھتے پھرتے ہیںyasalūnaعَنْکے بارے میںʿanأَنۢبَآئِكُمْ ۖتم لوگوں کے حالاتanbāikumوَلَوْاور اگرwalawكَانُوا۟وہ ہوتےkānūفِيكُمتم میںfīkumمَّانہmāقَـٰتَلُوٓا۟وہ جنگ کرتےqātalūإِلَّامگرillāقَلِيلًۭابہت کمqalīlan٢٠
یہ سمجھ رہے ہیں کہ حملہ آور گروہ ابھی گئے نہیں ہیں اور اگر وہ پھر حملہ آور ہو جائیں تو ان کا جی چاہتا ہے کہ اُس موقع پر یہ کہیں صحرا میں بدوؤں کے درمیان جا بیٹھیں اور وہیں سے تمہارے حالات پوچھتے رہیں تاہم اگر یہ تمہارے درمیان رہے بھی تو لڑائی میں کم ہی حصہ لیں گے
۳۳:۲۱
لَّقَدْالبتہ تحقیقlaqadكَانَہےkānaلَكُمْتمہارے لیےlakumفِىمیںfīرَسُولِرسولrasūliٱللَّهِاللہ کےl-lahiأُسْوَةٌنمونہus'watunحَسَنَةٌۭاچھاḥasanatunلِّمَنواسطے اس کےlimanكَانَجو ہوkānaيَرْجُوا۟امید رکھتاyarjūٱللَّهَاللہ کی (ملاقات کی)l-lahaوَٱلْيَوْمَاور یومwal-yawmaٱلْـَٔاخِرَآخرت کیl-ākhiraوَذَكَرَاور یاد کرےwadhakaraٱللَّهَاللہ کوl-lahaكَثِيرًۭابہتkathīran٢١
درحقیقت تم لوگوں کے لیے اللہ کے رسولؐ میں ایک بہترین نمونہ تھا1 ، ہر اُس شخص کے لیے جو اللہ اور یومِ آخر کا اُمید وار ہو اور کثرت سے اللہ کو یاد کرے۔
۳۳:۲۲
وَلَمَّااور جبwalammāرَءَادیکھاraāٱلْمُؤْمِنُونَمومنوں نےl-mu'minūnaٱلْأَحْزَابَگروہوں کوl-aḥzābaقَالُوا۟کہنے لگےqālūهَـٰذَایہ ہے وہhādhāمَاجوmāوَعَدَنَاوعدہ کیا ہم سےwaʿadanāٱللَّهُاللہ نےl-lahuوَرَسُولُهُۥاور اس کے رسول نےwarasūluhuوَصَدَقَاور سچ فرمایاwaṣadaqaٱللَّهُاللہ نےl-lahuوَرَسُولُهُۥ ۚاور اس کے رسول نےwarasūluhuوَمَااور نہیںwamāزَادَهُمْبڑھایا ان کوzādahumإِلَّآمگرillāإِيمَـٰنًۭاایمان میںīmānanوَتَسْلِيمًۭااور سپرد کردینے میں۔ سپردگی میں۔ سونپ دینے میںwataslīman٢٢
اور سچّے مومنوں (کا حال اُس وقت یہ تھا کہ )جب تم نے حملہ آور لشکروں کو دیکھا تو پُکار اٹھے کہ”یہ وہی چیز ہے جس کا اللہ اور اُس کے رسولؐ نے ہم سے وعدہ کیا تھا، اللہ اور اُس کے رسولؐ کی بات بالکل سچّی تھی2۔“اِس واقعہ نے اُن کے ایمان اور ان کی سپُردگی کو اور زیادہ بڑھا دیا۔
۳۳:۲۳
مِّنَمیں سےminaٱلْمُؤْمِنِينَایمان لانے والوںl-mu'minīnaرِجَالٌۭکچھ لوگ ہیںrijālunصَدَقُوا۟انہوں نے سچ کہا۔ سچا کر دکھایاṣadaqūمَاجوmāعَـٰهَدُوا۟انہوں نے عہد کیا تھاʿāhadūٱللَّهَاللہ تعالیٰ سےl-lahaعَلَيْهِ ۖاس پرʿalayhiفَمِنْهُمتو بعض ان میں سےfamin'humمَّنوہ ہے جوmanقَضَىٰپوری کرچکاqaḍāنَحْبَهُۥاپنی نذرnaḥbahuوَمِنْهُماور بعض ان میں سےwamin'humمَّنجوmanيَنتَظِرُ ۖمنتظر ہے۔ انتظار کر رہا ہےyantaẓiruوَمَااور نہیںwamāبَدَّلُوا۟بدلا انہوں نےbaddalūتَبْدِيلًۭابدل دینا (اپنا عہد)tabdīlan٢٣
ایمان لانے والوں میں ایسے لوگ موجود ہیں جنہوں نے اللہ سے کیے ہوئے عہد کو سچّا کر دکھایا ہے۔ ان میں سے کوئی اپنی نذر پوری کر چکا اور کوئی وقت آنے کا منتظر ہے۔1 انہوں نے اپنے رویےمیں کوئی تبدیلی نہیں کی
۳۳:۲۴
لِّيَجْزِىَتاکہ بدلہ دےliyajziyaٱللَّهُاللہl-lahuٱلصَّـٰدِقِينَسچوں کوl-ṣādiqīnaبِصِدْقِهِمْان کی سچائی کاbiṣid'qihimوَيُعَذِّبَاور عذاب دےwayuʿadhibaٱلْمُنَـٰفِقِينَمنافقوں کوl-munāfiqīnaإِناگرinشَآءَوہ چاہےshāaأَوْیاawيَتُوبَمہربان ہوجائےyatūbaعَلَيْهِمْ ۚان پرʿalayhimإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaكَانَہےkānaغَفُورًۭاغفورghafūranرَّحِيمًۭارحیمraḥīman٢٤
(یہ سب کچھ اس لیے ہوا) تاکہ اللہ سچوں کو اُن کی سچائی کی جزا دے اور منافقوں کو چاہے تو سزا دے اور چاہے تو ان کی توبہ قبول کر لے، بے شک اللہ غفور و رحیم ہے
۳۳:۲۵
وَرَدَّاور پھیر دیاwaraddaٱللَّهُاللہ نےl-lahuٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūبِغَيْظِهِمْساتھ ان کے غصے کےbighayẓihimلَمْنہیںlamيَنَالُوا۟انہوں نے پا ئیyanālūخَيْرًۭا ۚکوئی بھلائیkhayranوَكَفَىاور کافی ہےwakafāٱللَّهُاللہl-lahuٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں کوl-mu'minīnaٱلْقِتَالَ ۚجنگ میںl-qitālaوَكَانَاور ہےwakānaٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuقَوِيًّاقوت والا ہےqawiyyanعَزِيزًۭازبردستʿazīzan٢٥
اللہ نے کفار کا منہ پھیر دیا، وہ کوئی فائدہ حاصل کیے بغیر اپنے دل کی جلن لیے یونہی پلٹ گئے، اور مومنین کی طرف سے اللہ ہی لڑنے کے لیے کافی ہو گیا، اللہ بڑی قوت والا اور زبردست ہے
۳۳:۲۶
وَأَنزَلَاور اس نے اتاراwa-anzalaٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaظَـٰهَرُوهُمجنہوں نے مدد کی ان کیẓāharūhumمِّنْمیں سےminأَهْلِاہلahliٱلْكِتَـٰبِکتابl-kitābiمِنسےminصَيَاصِيهِمْان کی گڑھیوں سےṣayāṣīhimوَقَذَفَاور ڈال دیاwaqadhafaفِىمیںfīقُلُوبِهِمُان کے دلوںqulūbihimuٱلرُّعْبَرعبl-ruʿ'baفَرِيقًۭاایک گروہfarīqanتَقْتُلُونَکہ تم قتل کر رہے تھےtaqtulūnaوَتَأْسِرُونَاور تم قید کر رہے تھےwatasirūnaفَرِيقًۭاایک گروہ کوfarīqan٢٦
پھر اہلِ کتاب میں سے جن لوگوں نے ان حملہ آوروں کا ساتھ دیا تھا1 ، اللہ اُن کی گڑھیوں سے انہیں اُتار لایا اور ان کے دلوں میں اُس نے ایسا رُعب ڈال دیا کہ آج ان میں سے ایک گروہ کو تم قتل کر رہے ہو اور دوسرے گروہ کو قید کررہے ہو
۳۳:۲۷
وَأَوْرَثَكُمْاور اس نے و ارث بنادیا تم کوwa-awrathakumأَرْضَهُمْان کی زمین کاarḍahumوَدِيَـٰرَهُمْاور ان کے گھروں کاwadiyārahumوَأَمْوَٰلَهُمْاور ان کے مالوں کاwa-amwālahumوَأَرْضًۭااور زمین کاwa-arḍanلَّمْنہیںlamتَطَـُٔوهَا ۚتم نے پامال کیا اس کوtaṭaūhāوَكَانَاور ہےwakānaٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuعَلَىٰاوپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیز کےshayinقَدِيرًۭاقدرت رکھنے والاqadīran٢٧
اس نے تم کو ان کی زمین اور ان کے گھروں اور ان کے اموال کا وارث بنا دیا اور وہ علاقہ تمہیں دیا جسے تم نے کبھی پامال نہ کیا تھا اللہ ہر چیز پر قادر ہے
۳۳:۲۸
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuقُلکہہ دیجیےqulلِّأَزْوَٰجِكَاپنی بیویوں سےli-azwājikaإِناگرinكُنتُنَّہو تمkuntunnaتُرِدْنَتم چاہتیںturid'naٱلْحَيَوٰةَزندگیl-ḥayataٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yāوَزِينَتَهَااور اس کی زینتwazīnatahāفَتَعَالَيْنَتو آؤfataʿālaynaأُمَتِّعْكُنَّمیں فائدہ دوں تم کوumattiʿ'kunnaوَأُسَرِّحْكُنَّاور میں رخصت کردوں تم کوwa-usarriḥ'kunnaسَرَاحًۭارخصت کرناsarāḥanجَمِيلًۭااچھے طریقے سےjamīlan٢٨
1 اے نبیؐ! اپنی بیویوں سے کہو ، اگر تم دنیا اور اس کی زینت چاہتی ہو تو آؤ، میں تمہیں کچھ دے دلا کر بھلے طریقے سے رخصت کر دوں
۳۳:۲۹
وَإِناور اگرwa-inكُنتُنَّہو تمkuntunnaتُرِدْنَتم چاہتی ہوturid'naٱللَّهَاللہ کوl-lahaوَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کوwarasūlahuوَٱلدَّارَاور گھر کوwal-dāraٱلْـَٔاخِرَةَآخرت کےl-ākhirataفَإِنَّتو بیشکfa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaأَعَدَّاس نے تیار کیا ہےaʿaddaلِلْمُحْسِنَـٰتِنیکو کار عورتوں کے لیےlil'muḥ'sinātiمِنكُنَّتم میں سےminkunnaأَجْرًااجرajranعَظِيمًۭابہت بڑاʿaẓīman٢٩
اور اگر تم اللہ اور اس کے رسولؐ اور دارِ آخرت کی طالب ہو تو جان لو کہ تم میں سے جو نیکوکار ہیں اللہ نے ان کے لیے بڑا اجر مہیا کر رکھا ہے۔1
۳۳:۳۰
يَـٰنِسَآءَاےعورتوyānisāaٱلنَّبِىِّنبی کیl-nabiyiمَنجوmanيَأْتِآئے گیyatiمِنكُنَّتم میں سےminkunnaبِفَـٰحِشَةٍۢبےحیائی کوbifāḥishatinمُّبَيِّنَةٍۢکھلیmubayyinatinيُضَـٰعَفْدوگنا کیا جائے گاyuḍāʿafلَهَااس کے لیےlahāٱلْعَذَابُعذابl-ʿadhābuضِعْفَيْنِ ۚدوگناḍiʿ'fayniوَكَانَاور ہےwakānaذَٰلِكَیہ باتdhālikaعَلَىپرʿalāٱللَّهِاللہl-lahiيَسِيرًۭابہت آسانyasīran٣٠
نبیؐ کی بیویو، تم میں سے جو کسی صریح فحش حرکت کا ارتکاب کرے گی اسے دوہرا عذاب دیا جائے گا ، اللہ کے لیے یہ بہت آسان کام ہے2۔
۳۳:۳۱
۞ وَمَناور جو کوئیwamanيَقْنُتْاطاعت کرے گیyaqnutمِنكُنَّتم میں سےminkunnaلِلَّهِاللہ کے لیےlillahiوَرَسُولِهِۦاور اس کے رسول کیwarasūlihiوَتَعْمَلْاور عمل کرے گیwataʿmalصَـٰلِحًۭااچھےṣāliḥanنُّؤْتِهَآہم دیں گے اس کوnu'tihāأَجْرَهَااس کا اجرajrahāمَرَّتَيْنِدوگناmarratayniوَأَعْتَدْنَااور تیار رکھا ہے ہم نےwa-aʿtadnāلَهَااس کے لیےlahāرِزْقًۭارزقriz'qanكَرِيمًۭاکریمkarīman٣١
اور تم میں سے جو اللہ اور اُس کے رسولؐ کی اطاعت کرے گی اور نیک عمل کرے گی اس کو ہم دوہرا اجر دیں گے1 اور ہم نے اس کے لیے رزقِ کریم مہیا کر رکھا ہے
۳۳:۳۲
يَـٰنِسَآءَاے بیویوyānisāaٱلنَّبِىِّنبی کیl-nabiyiلَسْتُنَّنہیں ہو تمlastunnaكَأَحَدٍۢمانند کسی ایکka-aḥadinمِّنَسےminaٱلنِّسَآءِ ۚعام کے عورتوں میں سےl-nisāiإِنِاگرiniٱتَّقَيْتُنَّتم نے تقوی اختیار کیاittaqaytunnaفَلَاتو نہfalāتَخْضَعْنَتم نرمی کرناtakhḍaʿnaبِٱلْقَوْلِبات میںbil-qawliفَيَطْمَعَورنہ طمع رکھ بیٹھے گاfayaṭmaʿaٱلَّذِىوہ شخصalladhīفِىمیںfīقَلْبِهِۦجس کے دل میںqalbihiمَرَضٌۭکوئی بیماری ہےmaraḍunوَقُلْنَاور کہوwaqul'naقَوْلًۭاباتqawlanمَّعْرُوفًۭامعروف۔ نیکی کی۔ قاعدے کی۔ بھلیmaʿrūfan٣٢
نبیؐ کی بیویو، تم عام عورتوں کی طرح نہیں ہو۔1 اگر تم اللہ سے ڈرنے والی ہو تو دبی زبان سے بات نہ کیا کرو کہ دل کی خرابی کا مُبتلا کوئی شخص لالچ میں پڑ جائے ، بلکہ صاف سیدھی بات کرو ‘‘
۳۳:۳۳
وَقَرْنَاور ٹکی رہوwaqarnaفِىمیںfīبُيُوتِكُنَّاپنے گھروں (میں)buyūtikunnaوَلَااور نہwalāتَبَرَّجْنَتم اظہار زینت کروtabarrajnaتَبَرُّجَ(جیسا کہ) اظہار زینت تھاtabarrujaٱلْجَـٰهِلِيَّةِجاہلیت کاl-jāhiliyatiٱلْأُولَىٰ ۖپہلیl-ūlāوَأَقِمْنَاور قائم کروwa-aqim'naٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalataوَءَاتِينَاور دیتی رہوwaātīnaٱلزَّكَوٰةَزکوۃl-zakataوَأَطِعْنَاور اطاعت کروwa-aṭiʿ'naٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَرَسُولَهُۥٓ ۚاور اس کے رسول کیwarasūlahuإِنَّمَاکیونکہinnamāيُرِيدُچاہتا ہےyurīduٱللَّهُاللہl-lahuلِيُذْهِبَکہ لے جائےliyudh'hibaعَنكُمُتم سےʿankumuٱلرِّجْسَگندگی کو۔ ناپاکی کوl-rij'saأَهْلَاے اہلahlaٱلْبَيْتِبیتl-baytiوَيُطَهِّرَكُمْاور پاک کردے تم کوwayuṭahhirakumتَطْهِيرًۭاپاک کرناtaṭhīran٣٣
اپنے گھروں میں ٹِک کر رہو۔1 اور سابق دَورِ جاہلیت کی سی سج دھج نہ دکھاتی پھرو۔ نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور اللہ اور اُس کے رسولؐ کی اطاعت کرو۔ اللہ تو یہ چاہتا ہے کہ اہل بیت نبیؐ سے گندگی کو دور کرے اور تمہیں پوری طرح پاک کر دے3
۳۳:۳۴
وَٱذْكُرْنَاور ذکر کرو۔ یاد کرو۔ بیان کروwa-udh'kur'naمَاجوmāيُتْلَىٰپڑھا جاتا ہےyut'lāفِىمیںfīبُيُوتِكُنَّتمہارے گھروں (میں)buyūtikunnaمِنْسےminءَايَـٰتِآیات میں (سے)āyātiٱللَّهِاللہ کیl-lahiوَٱلْحِكْمَةِ ۚاور حکمت میں سےwal-ḥik'matiإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaكَانَہےkānaلَطِيفًالطیفlaṭīfanخَبِيرًاباخبرkhabīran٣٤
یاد رکھو اللہ کی آیات اور حکمت کی باتوں کو جو تمہارے گھروں میں سنائی جاتی ہیں۔1 بے شک اللہ لطیف2 اور باخبر ہے
۳۳:۳۵
إِنَّبیشکinnaٱلْمُسْلِمِينَمسلمان مردl-mus'limīnaوَٱلْمُسْلِمَـٰتِاور مسلمان عورتیںwal-mus'limātiوَٱلْمُؤْمِنِينَاور مومن مردwal-mu'minīnaوَٱلْمُؤْمِنَـٰتِاور مومن عورتیںwal-mu'minātiوَٱلْقَـٰنِتِينَاور فرماں بردار مردwal-qānitīnaوَٱلْقَـٰنِتَـٰتِاور فرماں بردار عورتیںwal-qānitātiوَٱلصَّـٰدِقِينَاور سچے مردwal-ṣādiqīnaوَٱلصَّـٰدِقَـٰتِاور سچی عورتیںwal-ṣādiqātiوَٱلصَّـٰبِرِينَاور صبر کرنے والے مردwal-ṣābirīnaوَٱلصَّـٰبِرَٰتِاور صبر کرنے والی عورتیںwal-ṣābirātiوَٱلْخَـٰشِعِينَاور خشوع کرنے والے مردwal-khāshiʿīnaوَٱلْخَـٰشِعَـٰتِاور خشوع کرنے والی عورتیںwal-khāshiʿātiوَٱلْمُتَصَدِّقِينَصدقہ دینے والے مردwal-mutaṣadiqīnaوَٱلْمُتَصَدِّقَـٰتِاور صدقہ دینے والی عورتیںwal-mutaṣadiqātiوَٱلصَّـٰٓئِمِينَاور روزہ رکھنے والے مردwal-ṣāimīnaوَٱلصَّـٰٓئِمَـٰتِاور روزہ رکھنے والی عورتیںwal-ṣāimātiوَٱلْحَـٰفِظِينَحفاظت کرنے والےwal-ḥāfiẓīnaفُرُوجَهُمْاپنی شرم گاہوں کیfurūjahumوَٱلْحَـٰفِظَـٰتِاور حفاظت کرنے والیاںwal-ḥāfiẓātiوَٱلذَّٰكِرِينَاور ذکر کرنے والےwal-dhākirīnaٱللَّهَاللہ کاl-lahaكَثِيرًۭابہت زیادہkathīranوَٱلذَّٰكِرَٰتِاور ذکر کرنے والیاںwal-dhākirātiأَعَدَّتیار کررکھا ہےaʿaddaٱللَّهُاللہ نےl-lahuلَهُمان کے لیےlahumمَّغْفِرَةًۭمغفرت کوmaghfiratanوَأَجْرًااور اجر کوwa-ajranعَظِيمًۭابڑےʿaẓīman٣٥
بالیقین جو مرد اور جو عورتیں مسلم ہیں ، مومن ہیں ، مطیع فرمان ہیں ، راست باز ہیں ، صابر ہیں ، اللہ کے آگے جھکنے والے ہیں صدقہ دینے والے ہیں ، روزہ رکھنے والے ہیں ، اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرنے والے ہیں ، اور اللہ کو کثرت سے یاد کرنے والے ہیں ، اور اللہ نے ان کے لیے مغفرت اور بڑا اجر مہیا کر رکھا ہے۔
۳۳:۳۶
وَمَااور نہیںwamāكَانَہےkānaلِمُؤْمِنٍۢکسی مومن مرد کے لیےlimu'mininوَلَااور نہwalāمُؤْمِنَةٍکسی مومن عورت کے لیےmu'minatinإِذَاجبidhāقَضَىفیصلہ کردےqaḍāٱللَّهُاللہl-lahuوَرَسُولُهُۥٓاور اس کا رسولwarasūluhuأَمْرًاکسی معاملے کاamranأَنکہanيَكُونَہوyakūnaلَهُمُان کے لیےlahumuٱلْخِيَرَةُکوئی اختیارl-khiyaratuمِنْکےminأَمْرِهِمْ ۗان کے معاملے سےamrihimوَمَناور جو کوئیwamanيَعْصِنافرمانی کرے گاyaʿṣiٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کیwarasūlahuفَقَدْتو تحقیقfaqadضَلَّوہ بھٹک گیاḍallaضَلَـٰلًۭابھٹکناḍalālanمُّبِينًۭاکھلم کھلاmubīnan٣٦
1 کسی مومن مرد اور کسی مومن عورت کو یہ حق نہیں ہے کہ جب اللہ اور اس کا رسولؐ کسی معاملے کا فیصلہ کر دے تو پھر اسے اپنے اس معاملے میں خود فیصلہ کرنے کا اختیار حاصل رہے۔ اور جو کوئی اللہ اور اس کے رسولؐ کی نافرمانی کرے تو وہ صریح گمراہی میں پڑ گیا۔
۳۳:۳۷
وَإِذْاور جبwa-idhتَقُولُتم کہہ رہے تھےtaqūluلِلَّذِىٓاس شخص سےlilladhīأَنْعَمَانعام کیاanʿamaٱللَّهُاللہ نےl-lahuعَلَيْهِجس پرʿalayhiوَأَنْعَمْتَاور انعام کیا تو نےwa-anʿamtaعَلَيْهِاس پرʿalayhiأَمْسِكْروک رکھamsikعَلَيْكَاپنے اوپرʿalaykaزَوْجَكَاپنی بیوی کوzawjakaوَٱتَّقِاور ڈروwa-ittaqiٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَتُخْفِىاور تم چھپائے ہوئے تھےwatukh'fīفِىمیںfīنَفْسِكَاپنے نفس میں۔ اپنے دل میںnafsikaمَاجوmāٱللَّهُاللہl-lahuمُبْدِيهِظاہر کرنے ولا تھا اس کوmub'dīhiوَتَخْشَىاور تم ڈر رہے تھےwatakhshāٱلنَّاسَلوگوں سےl-nāsaوَٱللَّهُحالانکہ اللہwal-lahuأَحَقُّزیادہ حق دار ہےaḥaqquأَنکہanتَخْشَىٰهُ ۖتم ڈرو اس سےtakhshāhuفَلَمَّاپھر جبfalammāقَضَىٰپورا کرچکاqaḍāزَيْدٌۭزیدzaydunمِّنْهَااس سےmin'hāوَطَرًۭاحاجت کوwaṭaranزَوَّجْنَـٰكَهَابیاہ دیا ہم نے آپ کو اس عورت سےzawwajnākahāلِكَىْتاکہlikayلَانہlāيَكُونَہوyakūnaعَلَىپرʿalāٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں (پر)l-mu'minīnaحَرَجٌۭکوئی تنگیḥarajunفِىٓمیںfīأَزْوَٰجِبیویوں کے بارے میںazwājiأَدْعِيَآئِهِمْاپنے منہ بولے بیٹوں کیadʿiyāihimإِذَاجبidhāقَضَوْا۟وہ پورا اتر چکیںqaḍawمِنْهُنَّان سےmin'hunnaوَطَرًۭا ۚحاجت کوwaṭaranوَكَانَاور ہےwakānaأَمْرُحکمamruٱللَّهِاللہ کاl-lahiمَفْعُولًۭاہو کر رہنے والاmafʿūlan٣٧
1 اے نبیؐ ، یاد کرو وہ موقع جب تم اس شخص سے کہہ رہے تھے جس پر اللہ نے اور تم نے احسان کیا تھا کہ ’’اپنی بیوی کو نہ چھوڑ اور اللہ سے ڈر ‘‘۔ اُس وقت تم اپنے دل میں وہ بات چھپائے ہوئے تھے جسے اللہ کھولنا چاہتا تھا، تم لوگوں سے ڈر رہے تھے ، حالانکہ اللہ اس کا زیادہ حقدار ہے کہ تم اس سے ڈرو پھر جب زیدؓ اس سے اپنی حاجت پوری کر چکا۔ تو ہم نے اس (مطلقہ خاتون) کا تم سے نکاح کر دیا تاکہ مومنوں پر اپنے منہ بولے بیٹوں کی بیویوں کے معاملہ میں کوئی تنگی نہ رہے جبکہ وہ ان سے اپنی حاجت پوری کر چکے ہوں اور اللہ کا حکم تو عمل میں آنا ہی چاہئے تھا
۳۳:۳۸
مَّانہیںmāكَانَہےkānaعَلَىپرʿalāٱلنَّبِىِّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyiمِنْکوئیminحَرَجٍۢحرجḥarajinفِيمَااس معاملے میںfīmāفَرَضَجو مقرر کیاfaraḍaٱللَّهُاللہ نےl-lahuلَهُۥ ۖاس کے لیےlahuسُنَّةَطریقہsunnataٱللَّهِاللہ کاl-lahiفِىمیںfīٱلَّذِينَان لوگوں (میں)alladhīnaخَلَوْا۟جو گزر چکےkhalawمِنسےminقَبْلُ ۚاس سے پہلےqabluوَكَانَاور ہےwakānaأَمْرُحکمamruٱللَّهِاللہ کاl-lahiقَدَرًۭااندازے میںqadaranمَّقْدُورًامقرر کیا ہواmaqdūran٣٨
نبی پر کسی ایسے کام میں کوئی رکاوٹ نہیں ہے جو اللہ نے اس کے لیے مقرر کر دیا ہو یہی اللہ کی سنت ان سب انبیاء کے معاملہ میں رہی ہے جو پہلے گزر چکے ہیں اور اللہ کا حکم ایک قطعی طے شدہ فیصلہ ہوتا ہے
۳۳:۳۹
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaيُبَلِّغُونَجو پہنچاتے ہیںyuballighūnaرِسَـٰلَـٰتِپیغاماتrisālātiٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَيَخْشَوْنَهُۥاور ڈرتے ہیں اسی سےwayakhshawnahuوَلَااور نہیںwalāيَخْشَوْنَڈرتےyakhshawnaأَحَدًاکسی ایک سےaḥadanإِلَّاسوائےillāٱللَّهَ ۗاللہ کےl-lahaوَكَفَىٰاور کافی ہےwakafāبِٱللَّهِاللہbil-lahiحَسِيبًۭاحساب لینے والاḥasīban٣٩
(یہ اللہ کی سنت ہے ان لوگوں کے لیے) جو اللہ کے پیغامات پہنچاتے ہیں اور اُسی سے ڈرتے ہیں اور ایک خدا کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے ، اور محاسبہ کے لیے بس اللہ ہی کافی ہے۔
۳۳:۴۰
مَّانہیںmāكَانَہیںkānaمُحَمَّدٌمحمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)muḥammadunأَبَآباپabāأَحَدٍۢکسی ایک کےaḥadinمِّنسےminرِّجَالِكُمْتمہارے مردوں میںrijālikumوَلَـٰكِناور لیکنwalākinرَّسُولَرسول ہیںrasūlaٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَخَاتَمَاور خاتمwakhātamaٱلنَّبِيِّـۧنَ ۗالنبینl-nabiyīnaوَكَانَاور ہےwakānaٱللَّهُاللہl-lahuبِكُلِّہرbikulliشَىْءٍچیز کوshayinعَلِيمًۭاجاننے والاʿalīman٤٠
(لوگو) محمدؐ تمہارے مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں ، مگر وہ اللہ کے رسول اور خاتم النبین ہیں ، اور اللہ ہر چیز کا علم رکھنے والا ہے
۳۳:۴۱
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūٱذْكُرُوا۟ذکر کروudh'kurūٱللَّهَاللہ کا۔ یاد کرو اللہ کوl-lahaذِكْرًۭاذکرdhik'ranكَثِيرًۭابہت زیادہ۔ کثرت سےkathīran٤١
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، اللہ کو کثرت سے یاد کرو
۳۳:۴۲
وَسَبِّحُوهُاور تسبیح کرو اس کیwasabbiḥūhuبُكْرَةًۭصبحbuk'ratanوَأَصِيلًااور شامwa-aṣīlan٤٢
اور صبح و شام اس کی تسبیح کرتے رہو
۳۳:۴۳
هُوَوہ اللہhuwaٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhīيُصَلِّىجو رحمت بھیجتا ہےyuṣallīعَلَيْكُمْتم پرʿalaykumوَمَلَـٰٓئِكَتُهُۥاور اس کے فرشتےwamalāikatuhuلِيُخْرِجَكُمتاکہ وہ نکالے تم کوliyukh'rijakumمِّنَسےminaٱلظُّلُمَـٰتِاندھیروں (سے)l-ẓulumātiإِلَىطرفilāٱلنُّورِ ۚروشنی کی (طرف)l-nūriوَكَانَاور ہےwakānaبِٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں کے ساتھbil-mu'minīnaرَحِيمًۭارحم فرمانے والاraḥīman٤٣
وہی ہے جو تم پر رحمت فرماتا ہے اور اس کے ملائکہ تمہارے لے دُعائے رحمت کرتے ہیں تاکہ وہ تمہیں تاریکیوں سے روشنی میں نکال لائے ، وہ مومنوں پر بہت مہربان ہے
۳۳:۴۴
تَحِيَّتُهُمْان کی پکار۔ ان کی دعاtaḥiyyatuhumيَوْمَجس دنyawmaيَلْقَوْنَهُۥوہ ملیں گے اس سےyalqawnahuسَلَـٰمٌۭ ۚسلام ہوگیsalāmunوَأَعَدَّاور اس نے تیار کیاwa-aʿaddaلَهُمْان کے لیےlahumأَجْرًۭااجرajranكَرِيمًۭاعزت والاkarīman٤٤
جس روز وہ اس سے ملیں گے اُن کا استقبال سلام سے ہوگا اور اُن کے لیے اللہ نے بڑا با عزت اجر فراہم کر رکھا ہے
۳۳:۴۵
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuإِنَّآبیشک ہم نےinnāأَرْسَلْنَـٰكَبھیجا ہم نے آپ کوarsalnākaشَـٰهِدًۭاگواہ بنا کرshāhidanوَمُبَشِّرًۭااور خوش خبری دینے والاwamubashiranوَنَذِيرًۭااور ڈرانے والاwanadhīran٤٥
اے نبیؐ ،ہم نے تمہیں بھیجا ہے گواہ بنا کر ، بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر
۳۳:۴۶
وَدَاعِيًااور بلانے والاwadāʿiyanإِلَىطرفilāٱللَّهِاللہ کی (طرف)l-lahiبِإِذْنِهِۦساتھ اس کے اذن کےbi-idh'nihiوَسِرَاجًۭااور چراغwasirājanمُّنِيرًۭاروشن بنا کرmunīran٤٦
اللہ کی اجازت سے اس کی طرف دعوت دینے والا بنا کر اور روشن چراغ بناکر
۳۳:۴۷
وَبَشِّرِاور خوش خبری دے دیجئےwabashiriٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں کوl-mu'minīnaبِأَنَّبیشکbi-annaلَهُمان کے لیےlahumمِّنَطرف سےminaٱللَّهِاللہ کی (طرف سے )l-lahiفَضْلًۭافضلfaḍlanكَبِيرًۭابہت بڑاkabīran٤٧
بشارت دے دو اُن لوگوں کو جو (تم پر) ایمان لائے ہیں کہ ان کے لیے اللہ کی طرف سے بڑا فضل ہے
۳۳:۴۸
وَلَااور نہwalāتُطِعِاطاعت کیجیےtuṭiʿiٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کیl-kāfirīnaوَٱلْمُنَـٰفِقِينَاور منافقوں کیwal-munāfiqīnaوَدَعْاور چھوڑ دیجیے۔ پرواہ نہ کیجئےwadaʿأَذَىٰهُمْان کی اذیت رسانی کیadhāhumوَتَوَكَّلْاور بھروسہ کیجیےwatawakkalعَلَىپرʿalāٱللَّهِ ۚاللہ (پر)l-lahiوَكَفَىٰاور کافی ہےwakafāبِٱللَّهِاللہ تعالیٰbil-lahiوَكِيلًۭاکارسازwakīlan٤٨
اور ہرگز نہ دبو کفار و منافقین سے، کوئی پرواہ نہ کرو ان کی اذیت رسانی کی اور بھروسہ کر لو اللہ پر، اللہ ہی اس کے لیے کافی ہے کہ آدمی اپنے معاملات اُس کے سپرد کر دے
۳۳:۴۹
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائے ہوāmanūإِذَاجبidhāنَكَحْتُمُنکاح کرو تمnakaḥtumuٱلْمُؤْمِنَـٰتِمومن عورتوں سےl-mu'minātiثُمَّپھرthummaطَلَّقْتُمُوهُنَّطلاق دو تم ان کوṭallaqtumūhunnaمِنسےminقَبْلِاس سے پہلےqabliأَنکہanتَمَسُّوهُنَّتم چھوؤ ان کوtamassūhunnaفَمَاتو نہیںfamāلَكُمْتمہارے لیےlakumعَلَيْهِنَّان پر۔ ان کے ذمہʿalayhinnaمِنْکوئیminعِدَّةٍۢعدتʿiddatinتَعْتَدُّونَهَا ۖتم شمارو کرو اس کو۔ تم اس کی گنتی پوری کراؤtaʿtaddūnahāفَمَتِّعُوهُنَّتو فائدہ دو ان کوfamattiʿūhunnaوَسَرِّحُوهُنَّاور رخصت کرو ان کوwasarriḥūhunnaسَرَاحًۭارخصت کرناsarāḥanجَمِيلًۭابھلے طریقے سےjamīlan٤٩
اَے لوگوں جو ایمان لائے ہو، جب تم مومن عورتوں سے نکاح کرو اور پھر انہیں ہاتھ لگانے سے پہلے طلاق دے دو تو تمہاری طرف سے ان پر کوئی عدت لازم نہیں ہے جس کے پورے ہونے کا تم مطالبہ کر سکو۔ لہذا انہیں کچھ مال دو اور بھلے طریقے سے رخصت کر دو۔
۳۳:۵۰
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuإِنَّآبیشکinnāأَحْلَلْنَاحلال کردیں ہم نےaḥlalnāلَكَآپ کے لیےlakaأَزْوَٰجَكَآپ کی بیویاںazwājakaٱلَّـٰتِىٓوہ جوallātīءَاتَيْتَدیے آپ نےātaytaأُجُورَهُنَّان کے مہرujūrahunnaوَمَااور جن کےwamāمَلَكَتْمالک ہےmalakatيَمِينُكَآپ کا دایاں ہاتھyamīnukaمِمَّآاس میں سے جوmimmāأَفَآءَلوٹایاafāaٱللَّهُاللہ نےl-lahuعَلَيْكَآپ پرʿalaykaوَبَنَاتِاور بیٹیاںwabanātiعَمِّكَآپ کے چچا کیʿammikaوَبَنَاتِاور بیٹیاںwabanātiعَمَّـٰتِكَآپ کی پھوپھیوں کیʿammātikaوَبَنَاتِاور بیٹیاںwabanātiخَالِكَآپ کے ماموں کیkhālikaوَبَنَاتِاور بیٹیاںwabanātiخَـٰلَـٰتِكَآپ کی خالاؤں کیkhālātikaٱلَّـٰتِىوہallātīهَاجَرْنَجنہوں نے ہجرت کیhājarnaمَعَكَتیرے ساتھmaʿakaوَٱمْرَأَةًۭاور کوئی عورتwa-im'ra-atanمُّؤْمِنَةًمومنmu'minatanإِناگرinوَهَبَتْہبہ کردےwahabatنَفْسَهَااپنے نفس کوnafsahāلِلنَّبِىِّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)lilnnabiyyiإِنْاگرinأَرَادَارادہ کریںarādaٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuأَنکہanيَسْتَنكِحَهَانکاح کرنا چاہیں اس سےyastankiḥahāخَالِصَةًۭخالصتاkhāliṣatanلَّكَآپ کے لیے ہےlakaمِنکےminدُونِسواdūniٱلْمُؤْمِنِينَ ۗمومنوں کےl-mu'minīnaقَدْتحقیقqadعَلِمْنَاجان لیا ہم نےʿalim'nāمَاجوmāفَرَضْنَافرض کیا ہم نےfaraḍnāعَلَيْهِمْان پرʿalayhimفِىٓمعاملے میںfīأَزْوَٰجِهِمْان کی بیویوں کے (معاملے میں)azwājihimوَمَااور جن کےwamāمَلَكَتْمالک ہیںmalakatأَيْمَـٰنُهُمْان کے دائیں ہاتھaymānuhumلِكَيْلَاتاکہ نہlikaylāيَكُونَہوyakūnaعَلَيْكَآپ پرʿalaykaحَرَجٌۭ ۗکوئی تنگیḥarajunوَكَانَاور ہےwakānaٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuغَفُورًۭاغفورghafūranرَّحِيمًۭارحیمraḥīman٥٠
اے نبیؐ، ہم نے تمہارے لیے حلال کر دیں تمہاری وہ بیویاں جن کے مہر تم نے ادا کیے ہیں ، اور وہ عورتیں جو اللہ کی عطا کردہ لونڈیوں میں سے تمہاری ملکیت میں آئیں ، اور تمہاری وہ چچازاد اور پھوپھی زاد اور ماموں زاد اور خالہ زاد بہنیں جنہوں نے تمہارے ساتھ ہجرت کی ہے ، اور وہ مومن عورت جس نے اپنے آپ کو نبیؐ کے لیے ہبہ کیا ہو اگر نؐبی اسے نکاح میں لینا چاہے 2۔ یہ رعایت خالصتاً تمہارے لیے ہے ، دوسرے مومنوں کے لیے نہیں ہے ہم کو معلوم ہے کہ عام مومنوں پر ان کی بیویوں اور لونڈیوں کے بارے میں ہم نے کیا حدود عائد کیے ہیں۔ (تمہیں ان حدود سے ہم نے اس لیے مستثنیٰ کیا ہے)تاکہ تمہارے اوپر کوئی تنگی نہ رہے ، اور اللہ غفور و رحیم ہے
۳۳:۵۱
۞ تُرْجِىآپ دور رکیںtur'jīمَنجس کوmanتَشَآءُآپ چاہیںtashāuمِنْهُنَّان میں سےmin'hunnaوَتُـْٔوِىٓاور آپ جگہ دیںwatu'wīإِلَيْكَاپنی طرفilaykaمَنجس کوmanتَشَآءُ ۖآپ چاہیںtashāuوَمَنِاور جس کوwamaniٱبْتَغَيْتَآپ چاہیںib'taghaytaمِمَّنْان میں سےmimmanعَزَلْتَالگ کردیں آپʿazaltaفَلَاتو نہیںfalāجُنَاحَکوئی گناہjunāḥaعَلَيْكَ ۚآپ پرʿalaykaذَٰلِكَیہ باتdhālikaأَدْنَىٰٓقریب تر ہےadnāأَنکہanتَقَرَّٹھنڈی ہوںtaqarraأَعْيُنُهُنَّان کی نگاہیںaʿyunuhunnaوَلَااور نہwalāيَحْزَنَّوہ غمگین ہوںyaḥzannaوَيَرْضَيْنَاور وہ راضی ہوجائیںwayarḍaynaبِمَآساتھ اس کے جوbimāءَاتَيْتَهُنَّدیا آپ نے ان کوātaytahunnaكُلُّهُنَّ ۚسب کی سبkulluhunnaوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuمَاجوmāفِىمیںfīقُلُوبِكُمْ ۚتمہارے دلوں میں ہےqulūbikumوَكَانَاور ہےwakānaٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuعَلِيمًاعلم والاʿalīmanحَلِيمًۭاحلم والا۔ بردبارḥalīman٥١
تم کو اختیار دیا جاتا ہے کہ اپنی بیویوں میں سے جس کو چاہو اپنے سے الگ رکھو، جسے چاہو اپنے ساتھ رکھو اور جسے چاہو الگ رکھنے کے بعد اپنے پاس بلا لو۔ اس معاملے میں تم پر کوئی مضائقہ نہیں ہے۔ اس طرح زیادہ متوقع ہے کہ ان کی آنکھیں ٹھنڈی رہیں گی اور وہ رنجیدہ نہ ہوں گی، اور جو کچھ بھی تم ان کو دو گے اس پر وہ سب راضی رہیں گی اللہ جانتا ہے جو کچھ تم لوگوں کے دلوں میں ہے ، اور اللہ علیم و حلیم ہے
۳۳:۵۲
لَّانہیںlāيَحِلُّحلالyaḥilluلَكَآپ کے لیےlakaٱلنِّسَآءُعورتیں سےl-nisāuمِنۢکےminبَعْدُاس کے بعدbaʿduوَلَآاور نہwalāأَنکہanتَبَدَّلَآپ بدل ڈالیںtabaddalaبِهِنَّبدلے ان کےbihinnaمِنْسےminأَزْوَٰجٍۢبیویوں میں (سے)azwājinوَلَوْاور اگرچہwalawأَعْجَبَكَپسند آئے آپ کوaʿjabakaحُسْنُهُنَّحسن ان کاḥus'nuhunnaإِلَّامگرillāمَاجن کاmāمَلَكَتْمالک ہےmalakatيَمِينُكَ ۗآپ کا دایاں ہاتھyamīnukaوَكَانَاور ہےwakānaٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuعَلَىٰاوپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیز کےshayinرَّقِيبًۭانگرانraqīban٥٢
اس کے بعد تمہارے لیے دوسری عورتیں حلال نہیں ہیں ، اور نہ اس کی اجازت ہے کہ ان کی جگہ اور بیویوں لے آؤ خواہ ان کا حسن تمہیں کتنا ہی پسند ہو ، البتہ لونڈیوں کی تمہیں اجازت ہے اللہ ہر چیز پر نگران ہے
۳۳:۵۳
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūلَانہlāتَدْخُلُوا۟تم داخل ہوtadkhulūبُيُوتَگھروں میںbuyūtaٱلنَّبِىِّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyiإِلَّآمگرillāأَنیہ کہanيُؤْذَنَاجازت دی جائےyu'dhanaلَكُمْتمہارے لیےlakumإِلَىٰطرفilāطَعَامٍکھانے کی (طرف)ṭaʿāminغَيْرَنہghayraنَـٰظِرِينَانتظار کرنے والے ہو۔ نہ دیکھنے والے ہوnāẓirīnaإِنَىٰهُاس کے پکنے کا۔ پکنا اس کاināhuوَلَـٰكِنْاور لیکنwalākinإِذَاجبidhāدُعِيتُمْبلائے جاؤ تمduʿītumفَٱدْخُلُوا۟تو داخل ہوجاؤfa-ud'khulūفَإِذَاپھر جبfa-idhāطَعِمْتُمْکھانا کھالوṭaʿim'tumفَٱنتَشِرُوا۟تو منتشر ہوجاؤfa-intashirūوَلَااور نہwalāمُسْتَـْٔنِسِينَآرام پائے۔ مشغول ہونے والےmus'tanisīnaلِحَدِيثٍ ۚباتوں کے لیےliḥadīthinإِنَّبیشکinnaذَٰلِكُمْیہ باتdhālikumكَانَہےkānaيُؤْذِىایذا دیتی۔ تکلیف دیتیyu'dhīٱلنَّبِىَّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyaفَيَسْتَحْىِۦتو وہ شرماتے جاتے ہیںfayastaḥyīمِنكُمْ ۖتم سےminkumوَٱللَّهُاور اللہ تعالیٰwal-lahuلَانہیںlāيَسْتَحْىِۦشرماتاyastaḥyīمِنَسےminaٱلْحَقِّ ۚحق (سے)l-ḥaqiوَإِذَااور جبwa-idhāسَأَلْتُمُوهُنَّسوال کرو تم ان سےsa-altumūhunnaمَتَـٰعًۭاکسی چیز کاmatāʿanفَسْـَٔلُوهُنَّتو سوال کرو ان سے۔ مانگو ان سےfasalūhunnaمِنسےminوَرَآءِپیچھے (سے)warāiحِجَابٍۢ ۚپردے کےḥijābinذَٰلِكُمْیہ باتdhālikumأَطْهَرُزیادہ پاکیزہ ہےaṭharuلِقُلُوبِكُمْتمہارے دلوں کے لیےliqulūbikumوَقُلُوبِهِنَّ ۚاور ان کے دلوں کے لیےwaqulūbihinnaوَمَااور نہیںwamāكَانَہےkānaلَكُمْ(مناسب) تمہارے لیےlakumأَنکہanتُؤْذُوا۟تم ایذا دوtu'dhūرَسُولَرسول (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کوrasūlaٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَلَآاور نہwalāأَنیہ کہanتَنكِحُوٓا۟تم نکاح کروtankiḥūأَزْوَٰجَهُۥآپ کی بیویوں سےazwājahuمِنۢکےminبَعْدِهِۦٓاس کے بعدbaʿdihiأَبَدًا ۚکبھی بھیabadanإِنَّبیشکinnaذَٰلِكُمْیہ باتdhālikumكَانَہےkānaعِندَنزدیکʿindaٱللَّهِاللہ کےl-lahiعَظِيمًابہت بڑیʿaẓīman٥٣
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، نبیؐ کے گھروں میں بلا اجازت نہ چلے آیا کرو نہ کھانے کا وقت تاکتے رہو۔ ہاں اگر تمہیں کھانے پر بلایا جائے تو ضرور آؤ مگر جب کھانا کھالو تو منتشر ہو جاؤ۔ باتیں کرنے میں نہ لگے رہو تمہاری یہ حرکتیں نبی کو تکلیف دیتی ہیں ، مگر وہ شرم کی وجہ سے کچھ نہیں کہتے۔اور اللہ حق بات کہنے میں نہیں شرماتا۔ نبیؐ کی بیویوں سے اگر تمہیں کچھ مانگنا ہو تو پردے کے پیچھے سے مانگو کرو، یہ تمہارے اور ان کے دلوں کی پاکیزگی کے لیے زیادہ مناسب طریقہ ہے تمہارے لیے یہ ہرگز جائز نہیں کہ اللہ کے رسولؐ کو تکلیف دو ، اور نہ یہ جائز ہے کہ ان کے بعد ان کی بیویوں سے نکاح کرو ، یہ اللہ کے نزدیک بہت بڑا گناہ ہے
۳۳:۵۴
إِناگرinتُبْدُوا۟تم ظاہر کرو گےtub'dūشَيْـًٔاکوئی چیزshayanأَوْیاawتُخْفُوهُتم چھپاؤ گے اس کوtukh'fūhuفَإِنَّتو بیشکfa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaكَانَہےkānaبِكُلِّہرbikulliشَىْءٍچیز کوshayinعَلِيمًۭاجاننے والاʿalīman٥٤
تم خواہ کوئی بات ظاہر کرو یا چھپاؤ، اللہ کو ہر بات کا علم ہے۔
۳۳:۵۵
لَّانہیںlāجُنَاحَکوئی گناہjunāḥaعَلَيْهِنَّان (خواتین) پرʿalayhinnaفِىٓمیںfīءَابَآئِهِنَّاپنے باپوں کے معاملے میںābāihinnaوَلَآاور نہwalāأَبْنَآئِهِنَّاپنے بیٹوں کے (معاملے میں)abnāihinnaوَلَآاور نہwalāإِخْوَٰنِهِنَّاپنے بھائیوں کے (معاملے میں)ikh'wānihinnaوَلَآاور نہwalāأَبْنَآءِبیٹوں کے (معاملے میں)abnāiإِخْوَٰنِهِنَّاپنے بھائیوں کےikh'wānihinnaوَلَآاور نہwalāأَبْنَآءِبیٹوں کے (معاملے میں)abnāiأَخَوَٰتِهِنَّاپنی بہنوں کےakhawātihinnaوَلَااور نہwalāنِسَآئِهِنَّاپنی عورتوں کے (معاملے میں)nisāihinnaوَلَااور نہwalāمَاجن کےmāمَلَكَتْان کے (معاملے میں) جن کے مالک ہیںmalakatأَيْمَـٰنُهُنَّ ۗان کے دائیں ہاتھaymānuhunnaوَٱتَّقِينَاور ڈروwa-ittaqīnaٱللَّهَ ۚاللہ سےl-lahaإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaكَانَہےkānaعَلَىٰپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیزshayinشَهِيدًاگواہshahīdan٥٥
ازواجِ نبیؐ کے لیے اس میں کوئی مضائقہ نہیں ہے کہ ان کے باپ، ان کے بیٹے ، ان کے بھائی ، ان کے بھتیجے ، ان کے بھانجے ، ان کے میل جول کی عورتیں اور ان کے مملوک گھروں میں آئیں۔ (اے عورتو!) تمہیں اللہ کی نافرمانی سے پرہیز کرنا چاہئے۔ اللہ ہر چیز پر نگاہ رکھتا ہے۔
۳۳:۵۶
إِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaوَمَلَـٰٓئِكَتَهُۥاور اس کے فرشتےwamalāikatahuيُصَلُّونَدرود بھیجتے ہیںyuṣallūnaعَلَىپرʿalāٱلنَّبِىِّ ۚنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyiيَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūصَلُّوا۟درود بھیجوṣallūعَلَيْهِاس پرʿalayhiوَسَلِّمُوا۟اور سلام بھیجوwasallimūتَسْلِيمًاسلام بھیجناtaslīman٥٦
اللہ اور اس کے ملائکہ نبیؐ پر درود بھیجتے ہیں ، اے لوگو جو ایمان لائے ہو تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو
۳۳:۵۷
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaيُؤْذُونَجو ایذا دیتے ہیںyu'dhūnaٱللَّهَاللہ کوl-lahaوَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کوwarasūlahuلَعَنَهُمُلعنت کی ان پرlaʿanahumuٱللَّهُاللہ نےl-lahuفِىمیںfīٱلدُّنْيَادنیا (میں)l-dun'yāوَٱلْـَٔاخِرَةِاور آخرت میںwal-ākhiratiوَأَعَدَّاور تیار کیاwa-aʿaddaلَهُمْان کے لیےlahumعَذَابًۭاعذابʿadhābanمُّهِينًۭارسوا کرنے والاmuhīnan٥٧
جو لوگ اللہ اور اس کے رسولؐ کو اذیت دیتے ہیں ان پر دنیا اور آخرت میں اللہ نے لعنت فرمائی ہے اور ان کے لیے رسوا کن عذاب مہیا کر دیا ہے۔
۳۳:۵۸
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaيُؤْذُونَجو ایذا دیتے ہیںyu'dhūnaٱلْمُؤْمِنِينَمومن مردوں کوl-mu'minīnaوَٱلْمُؤْمِنَـٰتِاور مومن عورتوں کوwal-mu'minātiبِغَيْرِبغیر اس کےbighayriمَاجوmāٱكْتَسَبُوا۟انہوں نے کمائی کی۔ بےقصورik'tasabūفَقَدِتو تحقیقfaqadiٱحْتَمَلُوا۟انہوں نے اٹھا لیاiḥ'tamalūبُهْتَـٰنًۭابہتانbuh'tānanوَإِثْمًۭااور گناہwa-ith'manمُّبِينًۭاکھلاmubīnan٥٨
ور جو لوگ مومن مردوں اور عورتوں کو بے قصور اذیت دیتے ہیں اُنہوں نے ایک بڑے بہتان اور صریح گناہ کا وبال اپنے سر لے لیا ہے
۳۳:۵۹
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuقُلکہہ دیجیےqulلِّأَزْوَٰجِكَاپنی بیویوں کوli-azwājikaوَبَنَاتِكَاور اپنی بیٹیوں کوwabanātikaوَنِسَآءِاور عورتوں کوwanisāiٱلْمُؤْمِنِينَاہل ایمان کیl-mu'minīnaيُدْنِينَوہ لٹکا لیںyud'nīnaعَلَيْهِنَّاپنے اوپرʿalayhinnaمِنسےminجَلَـٰبِيبِهِنَّ ۚاپنی چادروں میں سے۔ اپنے جلباب میں سےjalābībihinnaذَٰلِكَیہdhālikaأَدْنَىٰٓقریب تر ہےadnāأَنکہanيُعْرَفْنَوہ پہچان لی جائیںyuʿ'rafnaفَلَاپھر نہfalāيُؤْذَيْنَ ۗوہ ستائی جائیںyu'dhaynaوَكَانَاور ہےwakānaٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuغَفُورًۭاغفورghafūranرَّحِيمًۭارحیمraḥīman٥٩
اے نبیؐ! اپنی بیویوں اور بیٹیوں اور اہلِ ایمان کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے اوپر اپنی چادروں کے پلو لٹکالیا کریں یہ زیادہ مناسب طریقہ ہے تاکہ وہ پہچان لی جائیں اور نہ ستائی جائیں اللہ تعالیٰ غفور و رحیم ہے
۳۳:۶۰
۞ لَّئِنالبتہ اگرla-inلَّمْنہیںlamيَنتَهِباز آئےyantahiٱلْمُنَـٰفِقُونَمنافقl-munāfiqūnaوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaفِىمیںfīقُلُوبِهِمجن کے دلوں (میں)qulūbihimمَّرَضٌۭبیماری ہےmaraḍunوَٱلْمُرْجِفُونَاور بری خبریں اڑانے والےwal-mur'jifūnaفِىمیںfīٱلْمَدِينَةِمدینہ (میں)l-madīnatiلَنُغْرِيَنَّكَہم ضرور پیچھے لگا دیں گے تجھ کوlanugh'riyannakaبِهِمْان کےbihimثُمَّپھرthummaلَانہlāيُجَاوِرُونَكَوہ ہمسایہ رہیں گے آپ کےyujāwirūnakaفِيهَآاس میںfīhāإِلَّامگرillāقَلِيلًۭابہت تھوڑےqalīlan٦٠
اگر منافقین ، اور وہ لوگ جن کے دلوں میں خرابی ہے ، اور وہ جو مدینہ میں ہیجان انگیز افواہیں پھیلانے والے ہیں 2، اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو ہم ان کے خلاف کارروائی کرنے کے لیے تمہیں اُٹھا کھڑا کریں گے ، پھر وہ اس شہر میں مشکل ہی سے تمہارے ساتھ رہ سکیں گے
۳۳:۶۱
مَّلْعُونِينَ ۖلعنت کیے گئےmalʿūnīnaأَيْنَمَاجہاں کہیںaynamāثُقِفُوٓا۟وہ پائے گئےthuqifūأُخِذُوا۟پکڑے گئےukhidhūوَقُتِّلُوا۟اور قتل کر دیے جائیںwaquttilūتَقْتِيلًۭابری طرح قتل کیا جاناtaqtīlan٦١
ان پر ہر طرف سے لعنت کی بوچھاڑ ہو گی، جہاں کہیں پائے جائیں گے پکڑے جائیں گے اور بُری طرح مارے جائیں گے
۳۳:۶۲
سُنَّةَطریقہ ہےsunnataٱللَّهِاللہ کاl-lahiفِىمعاملے میںfīٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīnaخَلَوْا۟جو گزر چکےkhalawمِنسےminقَبْلُ ۖاس سے پہلےqabluوَلَناور ہرگز نہwalanتَجِدَتو پائے گاtajidaلِسُنَّةِطریقے کوlisunnatiٱللَّهِاللہ کےl-lahiتَبْدِيلًۭابدلنے والاtabdīlan٦٢
یہ اللہ کی سنت ہے جو ایسے لوگوں کے معاملے میں پہلے سے چلی آ رہی ہے ، اور تم اللہ کی سنت میں کوئی تبدیلی نہ پاؤ گے۔
۳۳:۶۳
يَسْـَٔلُكَپوچھتے ہیں آپ سےyasalukaٱلنَّاسُلوگl-nāsuعَنِکے بارے میںʿaniٱلسَّاعَةِ ۖقیامت کیl-sāʿatiقُلْکہہ دیجئےqulإِنَّمَابیشکinnamāعِلْمُهَاعلم اس کاʿil'muhāعِندَپاسʿindaٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiوَمَااور کیاwamāيُدْرِيكَچیز بتائے تجھ کوyud'rīkaلَعَلَّشاید کہlaʿallaٱلسَّاعَةَقیامتl-sāʿataتَكُونُہوtakūnuقَرِيبًاقریب ہیqarīban٦٣
لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ قیامت کی گھڑی کب آئے گی کہو، اس کا علم تو للہ ہی کو ہے۔ تمہیں کیا خبر، شاید کہ وہ قریب ہی آ لگی ہو
۳۳:۶۴
إِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَعَنَاس نے لعنت فرمائی ہےlaʿanaٱلْكَـٰفِرِينَکافروں پرl-kāfirīnaوَأَعَدَّاور تیار کررکھا ہےwa-aʿaddaلَهُمْان کے لیےlahumسَعِيرًابھڑکتی ہوئی آگ کوsaʿīran٦٤
بہرحال یہ یقینی امر ہے کہ اللہ نے کافروں پر لعنت کی ہے اور ان کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ مہیا کر دی ہے
۳۳:۶۵
خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīnaفِيهَآاس میںfīhāأَبَدًۭا ۖہمیشہ ہمیشہabadanلَّانہlāيَجِدُونَوہ پائیں گےyajidūnaوَلِيًّۭاکوئی دوستwaliyyanوَلَااور نہwalāنَصِيرًۭاکوئی مددگارnaṣīran٦٥
جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے، کوئی حامی و مدد گار نہ پا سکیں گے
۳۳:۶۶
يَوْمَجس دنyawmaتُقَلَّبُالٹ پلٹ کیے جائیں گےtuqallabuوُجُوهُهُمْان کے چہرےwujūhuhumفِىمیںfīٱلنَّارِآگ (میں)l-nāriيَقُولُونَکہیں گےyaqūlūnaيَـٰلَيْتَنَآاے کاش کہ ہمyālaytanāأَطَعْنَااطاعت کرتے ہمaṭaʿnāٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَأَطَعْنَااور اطاعت کرتے ہمwa-aṭaʿnāٱلرَّسُولَا۠رسول کیl-rasūlā٦٦
جس روز ان کے چہرے آگ پر الٹ پلٹ کیے جائیں گے اُس وقت وہ کہیں گے کہ "کاش ہم نے اللہ اور رسولؐ کی اطاعت کی ہوتی"
۳۳:۶۷
وَقَالُوا۟اور وہ کہیں گےwaqālūرَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanāإِنَّآبیشک ہم نےinnāأَطَعْنَااطاعت کی ہم نےaṭaʿnāسَادَتَنَااپنے سرداروں کیsādatanāوَكُبَرَآءَنَااور اپنے بڑوں کیwakubarāanāفَأَضَلُّونَاتو انہوں نے بھٹکا دیا ہم کوfa-aḍallūnāٱلسَّبِيلَا۠اصل راستے سےl-sabīlā٦٧
اور کہیں گے "اے رب ہمارے، ہم نے اپنے سرداروں اور اپنے بڑوں کی اطاعت کی اور انہوں نے ہمیں راہِ راست سے بے راہ کر دیا
۳۳:۶۸
رَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanāءَاتِهِمْدے ان کوātihimضِعْفَيْنِدوگناḍiʿ'fayniمِنَسےminaٱلْعَذَابِعذاب میں (سے)l-ʿadhābiوَٱلْعَنْهُمْاور لعنت فرماwal-ʿanhumلَعْنًۭاان پر لعنتlaʿnanكَبِيرًۭابڑیkabīran٦٨
اے رب، ان کو دوہرا عذاب دے اور ان پر سخت لعنت کر‘‘
۳۳:۶۹
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūلَانہlāتَكُونُوا۟تم ہوجاؤtakūnūكَٱلَّذِينَان لوگوں کی طرحka-alladhīnaءَاذَوْا۟جنہوں نے اذیتیں دیںādhawمُوسَىٰموسیٰ کوmūsāفَبَرَّأَهُتو بری کردیا اس کوfabarra-ahuٱللَّهُاللہ نےl-lahuمِمَّااس سے جوmimmāقَالُوا۟ ۚانہوں نے کہا تھاqālūوَكَانَاور تھاwakānaعِندَپاسʿindaٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَجِيهًۭاباعزتwajīhan٦٩
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، ان لوگوں کی طرح نہ بن جاؤ جنہوں نے موسیٰؑ کو اذیتیں دی تھیں ، پھر اللہ نے ان کی بنائی ہوئی باتوں سے اس کی برأت فرمائی اور وہ اللہ کے نزدیک با عزت تھا
۳۳:۷۰
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگو !alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūٱتَّقُوا۟ڈروittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَقُولُوا۟اور کہوwaqūlūقَوْلًۭاباتqawlanسَدِيدًۭادرستsadīdan٧٠
اے ایمان لانے والو، اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو
۳۳:۷۱
يُصْلِحْوہ اصلاح کردے گاyuṣ'liḥلَكُمْتمہارے لیےlakumأَعْمَـٰلَكُمْتمہارے اعمال کیaʿmālakumوَيَغْفِرْاور بخش دے گاwayaghfirلَكُمْتمہارے لیےlakumذُنُوبَكُمْ ۗتمہارے گناہوں کوdhunūbakumوَمَناور جو کوئیwamanيُطِعِاطاعت کرے گاyuṭiʿiٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کیwarasūlahuفَقَدْتو تحقیقfaqadفَازَوہ کامیابی پائے گاfāzaفَوْزًاکامیابیfawzanعَظِيمًابڑیʿaẓīman٧١
اللہ تمہارے اعمال درست کر دے گا اور تمہارے قصوروں سے درگزر فرمائے گا جو شخص اللہ اور اس کے رسولؐ کی اطاعت کرے اُس نے بڑی کامیابی حاصل کی
۳۳:۷۲
إِنَّابیشک ہمinnāعَرَضْنَاپیش کیا ہم نےʿaraḍnāٱلْأَمَانَةَامانت کوl-amānataعَلَىپرʿalāٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (پر)l-samāwātiوَٱلْأَرْضِاور زمین پرwal-arḍiوَٱلْجِبَالِاور پہاڑوں پرwal-jibāliفَأَبَيْنَتو انہوں نے انکار کردیاfa-abaynaأَنکہanيَحْمِلْنَهَااٹھائیں اس کوyaḥmil'nahāوَأَشْفَقْنَاور وہ ڈر گئےwa-ashfaqnaمِنْهَااس سےmin'hāوَحَمَلَهَااور اٹھا لیا اس کوwaḥamalahāٱلْإِنسَـٰنُ ۖانسان نےl-insānuإِنَّهُۥبیشک وہinnahuكَانَہےkānaظَلُومًۭابہت ظالمẓalūmanجَهُولًۭابہت جاہلjahūlan٧٢
ہم نے اس امانت کو آسمانوں اور زمین اور پہاڑوں کے سامنے پیش کیا تو وہ اسے اٹھانے کے لیے تیار نہ ہوئے اور اس سے ڈر گئے ، مگر انسان نے اسے اٹھا لیا، بے شک وہ بڑا ظالم اور جاہل ہے
۳۳:۷۳
لِّيُعَذِّبَتاکہ عذاب دےliyuʿadhibaٱللَّهُاللہl-lahuٱلْمُنَـٰفِقِينَمنافق مردوں کوl-munāfiqīnaوَٱلْمُنَـٰفِقَـٰتِاور منافق عورتوں کوwal-munāfiqātiوَٱلْمُشْرِكِينَاور مشرک مردوں کوwal-mush'rikīnaوَٱلْمُشْرِكَـٰتِاور مشرک عورتوں کوwal-mush'rikātiوَيَتُوبَاور مہربان ہوجائےwayatūbaٱللَّهُاللہl-lahuعَلَىپرʿalāٱلْمُؤْمِنِينَمومن مردوں (پر)l-mu'minīnaوَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ ۗاور مومن عورتوں پرwal-mu'minātiوَكَانَاور ہےwakānaٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuغَفُورًۭاغفورghafūranرَّحِيمًۢارحیمraḥīman٧٣
اِس بار امانت کو اٹھانے کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ اللہ منافق مردوں اور عورتوں، اور مشرک مردوں اور عورتوں کو سزا دے اور مومن مَردوں اور عورتوں کی توبہ قبول کرے، اللہ درگزر فرمانے والا اور رحیم ہے
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…