۳۲

السجدہ

مکی ۳۰ آیات پارہ ۲۱
السجدة

سورہ السجدہ (السجدة) قرآن مجید کی ۳۲ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۳۰ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۳۲:۱
الٓمٓا، ل، مalif-lam-meem١
ا ل م
۳۲:۲
تَنزِيلُنازل کرنا ہےtanzīluٱلْكِتَـٰبِکتاب کاl-kitābiلَانہیںرَيْبَکوئی شکraybaفِيهِاس میںfīhiمِنطرف سےminرَّبِّرب کیrabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین (رب العالمین کی طرف سے)l-ʿālamīna٢
اس کتاب کی تنزیل بلاشبہ ربّ العالمین کی طرف سے ہے۔
۳۲:۳
أَمْکیاamيَقُولُونَوہ کہتے ہیںyaqūlūnaٱفْتَرَىٰهُ ۚاس نے گھڑ لیا اس کوif'tarāhuبَلْبلکہbalهُوَوہhuwaٱلْحَقُّحق ہےl-ḥaquمِنسےminرَّبِّكَتیرے رب کی طرفrabbikaلِتُنذِرَتاکہ تو خبردار کرے۔ متنبہ کرےlitundhiraقَوْمًۭاایسی قوم کوqawmanمَّآنہیںأَتَىٰهُمآیا ان کے پاسatāhumمِّنکوئیminنَّذِيرٍۢڈرانے والاnadhīrinمِّنbefore youminقَبْلِكَتجھ سے پہلےqablikaلَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahumيَهْتَدُونَہدایت پاجائیںyahtadūna٣
1 کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ اس شخص نے اِسے خود گھڑ لیا ہے؟ نہیں، بلکہ یہ حق ہے تیری رب کی طرف سے تاکہ تو متنبہ کرے ایک ایسی قوم کو جس کے پاس تجھ سے پہلے کوئی متنبہ کرنے والا نہیں آیا ، شاید کہ وہ ہدایت پا جائیں۔
۳۲:۴
ٱللَّهُاللہal-lahuٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhīخَلَقَاس نے پیدا کیاkhalaqaٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwātiوَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍaوَمَااور جوwamāبَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہےbaynahumāفِىمیںسِتَّةِچھsittatiأَيَّامٍۢدنوںayyāminثُمَّپھرthummaٱسْتَوَىٰوہ مستوی ہواis'tawāعَلَىپرʿalāٱلْعَرْشِ ۖعرشl-ʿarshiمَانہیںلَكُمتمہارے لیےlakumمِّناس کےminدُونِهِۦسواdūnihiمِنکوئیminوَلِىٍّۢدوست۔ مددگارwaliyyinوَلَااور نہwalāشَفِيعٍ ۚکوئی سفارشیshafīʿinأَفَلَاکیا پھر نہیںafalāتَتَذَكَّرُونَتم نصیحت پکڑتےtatadhakkarūna٤
1 وہ اللہ ہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو اور اُن ساری چیزوں کو جو ان کے درمیان ہیں چھ دنوں میں پیدا کیا اور اس کے بعد عرش پر جلوہ فرما ہوا ، اُس کے سوا نہ تمہارا کوئی حامی ومددگار ہے اور نہ کوئی اس کے آگے سفارش کرنے والا ، پھر کیا تم ہوش میں نہ آوٴ گے؟
۳۲:۵
يُدَبِّرُوہ تدبیر کرتا ہےyudabbiruٱلْأَمْرَمعاملات کیl-amraمِنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiإِلَىتکilāٱلْأَرْضِزمینl-arḍiثُمَّپھرthummaيَعْرُجُوہ چڑھتا ہے (امر)yaʿrujuإِلَيْهِاس کی طرفilayhiفِىمیںيَوْمٍۢایسے دنyawminكَانَہےkānaمِقْدَارُهُۥٓاس کی مقدارmiq'dāruhuأَلْفَہزارalfaسَنَةٍۢسال (کے برابر)sanatinمِّمَّااس میں سےmimmāتَعُدُّونَجو تم شمار کرتے ہوtaʿuddūna٥
وہ آسمان سے زمین تک دُنیا کے معاملات کی تدبیر کرتا ہے اور اس کی تدبیر روداد اوپر اُس کے حضور جاتی ہے ایک ایسے دن میں جس کی مقدار تمہارے شمار سے ایک ہزار سال ہے۔
۳۲:۶
ذَٰلِكَیہ ہےdhālikaعَـٰلِمُجاننے والاʿālimuٱلْغَيْبِغیب کاl-ghaybiوَٱلشَّهَـٰدَةِاور حاضر کاwal-shahādatiٱلْعَزِيزُغالب،l-ʿazīzuٱلرَّحِيمُرحم فرمانے والاl-raḥīmu٦
وہی ہے ہر پوشیدہ اور ظاہر کا جاننے والا ، زبردست اور رحیم
۳۲:۷
ٱلَّذِىٓجس نےalladhīأَحْسَنَاچھا بنایاaḥsanaكُلَّہرkullaشَىْءٍچیز کوshayinخَلَقَهُۥ ۖپیدا کیا اس کوkhalaqahuوَبَدَأَاور ابتدا کیwabada-aخَلْقَتخلیق کیkhalqaٱلْإِنسَـٰنِانسان کیl-insāniمِنسےminطِينٍۢمٹیṭīnin٧
جو چیز بھی اس نے بنائی خوب ہی بنائی 1۔ اُس نے انسان کی تخلیق کی ابتدا گارے سے کی
۳۲:۸
ثُمَّپھرthummaجَعَلَاس نے بنائیjaʿalaنَسْلَهُۥاس کی نسلnaslahuمِنسےminسُلَـٰلَةٍۢخلاصےsulālatinمِّنofminمَّآءٍۢپانی کےmāinمَّهِينٍۢذلیل۔ حقیرmahīnin٨
پھر اُس کی نسل ایک ایسے ست سے چلائی جو حقیر پانی کی طرح کا ہے
۳۲:۹
ثُمَّپھرthummaسَوَّىٰهُدرست کیا اس کوsawwāhuوَنَفَخَاور پھونک دیwanafakhaفِيهِاس میںfīhiمِنfromminرُّوحِهِۦ ۖاپنی روحrūḥihiوَجَعَلَاور بنائےwajaʿalaلَكُمُتمہارے لیےlakumuٱلسَّمْعَکانl-samʿaوَٱلْأَبْصَـٰرَاور آنکھیںwal-abṣāraوَٱلْأَفْـِٔدَةَ ۚاور دلwal-afidataقَلِيلًۭاکتنا کم ہےqalīlanمَّاجوتَشْكُرُونَتم شکر ادا کرتے ہوtashkurūna٩
پھر اُس کو نِک سُک سے درست کیا اور اس کے اندر اپنی روح پھونک دی ، اور تم کو کان دیے ، آنکھیں دیں اور دل دیے 3۔ تم لوگ کم ہی شکر گزار ہوتے ہو۔
۳۲:۱۰
وَقَالُوٓا۟اور انہوں نے کہاwaqālūأَءِذَاکیا جبa-idhāضَلَلْنَاہم گم ہوجائیں گےḍalalnāفِىمیںٱلْأَرْضِزمینl-arḍiأَءِنَّاکیا بیشک ہمa-innāلَفِىالبتہ میں ہوں گےlafīخَلْقٍۢپیدائشkhalqinجَدِيدٍۭ ۚنئیjadīdinبَلْبلکہbalهُموہhumبِلِقَآءِملاقات کےbiliqāiرَبِّهِمْاپنے رب کیrabbihimكَـٰفِرُونَانکاری ہیںkāfirūna١٠
1 اور یہ لوگ کہتے ہیں”جب ہم مٹی میں رَل مِل چکے ہوں گےتوکیا ہم پھر نئے سرے سے پیدا کیے جائیں گے؟“اصل بات یہ ہے کہ یہ اپنے ربّ کی ملاقات کے منکر ہیں۔
۳۲:۱۱
۞ قُلْکہہ دیجیےqulيَتَوَفَّىٰكُمقبضے میں لے لے گا تم کو۔ فوت کرلے گا تم کوyatawaffākumمَّلَكُفرشتہmalakuٱلْمَوْتِموت کاl-mawtiٱلَّذِىوہ جوalladhīوُكِّلَمقرر کیا گیاwukkilaبِكُمْتمہارے ساتھbikumثُمَّپھرthummaإِلَىٰطرفilāرَبِّكُمْاپنے رب کیrabbikumتُرْجَعُونَتم لوٹائے جاؤ گےtur'jaʿūna١١
اِن سے کہو ”موت کا وہ فرشتہ جو تم پر مقرّر کیا گیا ہے تم کو پورا کا پورا اپنے قبضے میں لے لے گا اور پھر تم اپنے ربّ کی طرف پلٹا لائے جاوٴ گے۔“
۳۲:۱۲
وَلَوْکاشwalawتَرَىٰٓتم دیکھوtarāإِذِجبidhiٱلْمُجْرِمُونَمجرمl-muj'rimūnaنَاكِسُوا۟جھکائے ہوئے ہوں گےnākisūرُءُوسِهِمْاپنے سروں کوruūsihimعِندَپاس (کہیں گے)ʿindaرَبِّهِمْاپنے رب کےrabbihimرَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanāأَبْصَرْنَادیکھ لیا ہم نےabṣarnāوَسَمِعْنَااور سن لیا ہم نےwasamiʿ'nāفَٱرْجِعْنَاپس لوٹا دے ہم کوfa-ir'jiʿ'nāنَعْمَلْہم عمل کریںnaʿmalصَـٰلِحًااچھےṣāliḥanإِنَّابیشک ہمinnāمُوقِنُونَیقین کرنے والے ہیںmūqinūna١٢
1 کاش تم دیکھو وہ وقت جب یہ مُجرم سر جھکائے اپنے ربّ کے حضور کھڑے ہوں گے (اُس وقت یہ کہہ رہے ہوں گے)”اے ہمارے ربّ ، ہم نے خوب دیکھ لیا اور سُن لیا ، اب ہمیں واپس بھج دے تاکہ ہم نیک عمل کرے ، ہمیں اب یقین آگیا ہے۔“
۳۲:۱۳
وَلَوْاور اگرwalawشِئْنَاچاہتے ہمshi'nāلَـَٔاتَيْنَاالبتہ دے دیتے ہمlaātaynāكُلَّہرkullaنَفْسٍنفس کوnafsinهُدَىٰهَااس کی ہدایتhudāhāوَلَـٰكِنْلیکنwalākinحَقَّسچ ہوگئیḥaqqaٱلْقَوْلُباتl-qawluمِنِّىمیری طرف سےminnīلَأَمْلَأَنَّالبتہ میں ضرور بھر ڈالوں گاla-amla-annaجَهَنَّمَجہنم کوjahannamaمِنَسےminaٱلْجِنَّةِجنوںl-jinatiوَٱلنَّاسِاور انسانوں سےwal-nāsiأَجْمَعِينَسب کے سب۔ سب سےajmaʿīna١٣
(جواب میں ارشاد ہوگا)”اگر ہم چاہتے تو پہلے ہی ہر نفس کو اس کی ہدایت دے دیتے۔ مگر میری وہ بات پوری ہوگئی جو میں نے کہی تھی کہ میں جہنم کو جنوں اور انسانوں سب سے بھر دوں گا۔
۳۲:۱۴
فَذُوقُوا۟تو چکھوfadhūqūبِمَابوجہ اس کے جوbimāنَسِيتُمْبھول گئے تم۔ بھلا دیا تم نےnasītumلِقَآءَملاقات کوliqāaيَوْمِكُمْاپنے دن کیyawmikumهَـٰذَآاسhādhāإِنَّابیشک ہم نےinnāنَسِينَـٰكُمْ ۖبھلا دیا ہم نے تم کوnasīnākumوَذُوقُوا۟اور چکھوwadhūqūعَذَابَعذابʿadhābaٱلْخُلْدِہمیشگی کاl-khul'diبِمَابوجہ اس کےbimāكُنتُمْجو تھے تمkuntumتَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna١٤
پس اب چکھو مزا اپنی اس حرکت کا کہ تم نے اس دن کی ملاقات کو فراموش کردیا ، ہم نے بھی اب تمہیں فراموش کردیا ہے۔ چکھو ہمیشگی کے عذاب کا مزا اپنے کرتوتوں کی پاداش میں۔“
۳۲:۱۵
إِنَّمَابیشکinnamāيُؤْمِنُایمان لاتے ہیںyu'minuبِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات پرbiāyātināٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaإِذَاجبidhāذُكِّرُوا۟نصیحت کیے جاتے ہیںdhukkirūبِهَاساتھ ان کےbihāخَرُّوا۟گرپڑتے ہیںkharrūسُجَّدًۭاسجدہ کرتے ہوئےsujjadanوَسَبَّحُوا۟اور وہ تسبیح بیان کرتے ہیںwasabbaḥūبِحَمْدِحمد کے ساتھbiḥamdiرَبِّهِمْاپنے رب کیrabbihimوَهُمْاور وہwahumلَانہیںيَسْتَكْبِرُونَ ۩تکبر کرتےyastakbirūna١٥
ہماری آیات پر تو وہ لوگ ایمان لاتے ہیں جنہیں یہ آیات سُنا کر جب نصیحت کی جاتی ہے تو سجدے میں گر پڑتے ہیں اور اپنے ربّ کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے ہیں اور تکبر نہیں کرتے
۳۲:۱۶
تَتَجَافَىٰالگ رہتے ہیںtatajāfāجُنُوبُهُمْان کے پہلو۔ ان کی کروٹیںjunūbuhumعَنِسےʿaniٱلْمَضَاجِعِبستروںl-maḍājiʿiيَدْعُونَپکارتے ہیںyadʿūnaرَبَّهُمْاپنے رب کوrabbahumخَوْفًۭاخوف سےkhawfanوَطَمَعًۭااور امید سے۔ طمع سےwaṭamaʿanوَمِمَّااور اس میں سےwamimmāرَزَقْنَـٰهُمْجو رزق دیا ہم نے ان کوrazaqnāhumيُنفِقُونَوہ خرچ کرتے ہیںyunfiqūna١٦
اُن کی پیٹھیں بستروں سے الگ رہتی ہیں، اپنے ربّ کو خوف اور طمع کے ساتھ پُکارتے ہیں ، اور جو کچھ رزق ہم نے انہیں دیا ہے اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔ 
۳۲:۱۷
فَلَاپس نہیںfalāتَعْلَمُجانتاtaʿlamuنَفْسٌۭکوئی نفسnafsunمَّآجوأُخْفِىَچھپایا گیاukh'fiyaلَهُمان کے لیےlahumمِّنمیں سےminقُرَّةِٹھنڈکqurratiأَعْيُنٍۢآنکھوں کیaʿyuninجَزَآءًۢبدلہ ہےjazāanبِمَابوجہ اس کےbimāكَانُوا۟جو تھے وہkānūيَعْمَلُونَعمل کرتےyaʿmalūna١٧
پھر جیسا کچھ آنکھوں کی ٹھنڈک کا سامان ان کے اعمال کی جزاء میں ان کے لیے چھپا رکھا گیا ہے اس کی کسی بھی متنفس کو خبر نہیں ہے۔
۳۲:۱۸
أَفَمَنکیا بھلا وہ جوafamanكَانَہوkānaمُؤْمِنًۭامومنmu'minanكَمَنمانند اس کےkamanكَانَہوسکتا ہےkānaفَاسِقًۭا ۚجو فاسق ہوfāsiqanلَّانہیںيَسْتَوُۥنَوہ برابر ہوسکتےyastawūna١٨
بھلا کہیں یہ ہوسکتا ہے کہ جو شخص مومن ہو وہ اُس شخص کی طرح ہو جائے جو فاسق ہو؟ یہ دونوں برابر نہیں ہوسکتے۔
۳۲:۱۹
أَمَّارہےammāٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِنیکl-ṣāliḥātiفَلَهُمْتو ان کے لیےfalahumجَنَّـٰتُباغات میںjannātuٱلْمَأْوَىٰٹھکانہl-mawāنُزُلًۢامہمانی کے طور پرnuzulanبِمَابوجہ اس کےbimāكَانُوا۟جو تھے وہkānūيَعْمَلُونَعمل کرتےyaʿmalūna١٩
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں اُن کے لیے تو جنتوں کی قیام گاہیں ہیں ، ضیافت کے طور پر اُن کے اعمال کے بدلے میں
۳۲:۲۰
وَأَمَّااور وہ لوگwa-ammāٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaفَسَقُوا۟جنہوں نے نافرمانی کیfasaqūفَمَأْوَىٰهُمُپس ٹھکانہ ان کاfamawāhumuٱلنَّارُ ۖآگ ہوگیl-nāruكُلَّمَآجب کبھی وہkullamāأَرَادُوٓا۟ارادہ کریں گےarādūأَنکہanيَخْرُجُوا۟نکل آئیںyakhrujūمِنْهَآاس سےmin'hāأُعِيدُوا۟لوٹا دیئے جائیں گےuʿīdūفِيهَااسی میںfīhāوَقِيلَاور کہہ دیا جائے گاwaqīlaلَهُمْان کوlahumذُوقُوا۟چکھوdhūqūعَذَابَعذابʿadhābaٱلنَّارِآگ کاl-nāriٱلَّذِىوہ جو تھےalladhīكُنتُمتمkuntumبِهِۦساتھ اس کےbihiتُكَذِّبُونَتم جھٹلایا کرتےtukadhibūna٢٠
اور جنہوں نے فسق اختیار کیا ہے اُن کا ٹھکانا دوزخ ہے جب کبھی وہ اس سے نکلنا چاہیں گے اسی میں دھکیل دیے جائیں گے اور ان سے کہا جائے گا کہ چکھو اب اُسی آگ کے عذاب کا مزا جس کو تم جھٹلایا کرتے تھے
۳۲:۲۱
وَلَنُذِيقَنَّهُماور البتہ ہم ضرور چکھائیں گے ان کوwalanudhīqannahumمِّنَمیں سےminaٱلْعَذَابِعذابl-ʿadhābiٱلْأَدْنَىٰادنیl-adnāدُونَعلاوہdūnaٱلْعَذَابِعذاب کےl-ʿadhābiٱلْأَكْبَرِبڑےl-akbariلَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahumيَرْجِعُونَلوٹ آئیںyarjiʿūna٢١
اُس بڑے عذاب سے پہلے ہم اسی دُنیا میں(کسی نہ کسی چھوٹے)عذاب کا مزا اِنہیں چکھا تے رہیں گے، شاید کہ یہ (اپنی باغیانہ روش سے)باز آجائیں۔
۳۲:۲۲
وَمَنْاور کونwamanأَظْلَمُزیادہ بڑا ظالم ہےaẓlamuمِمَّناس سے جوmimmanذُكِّرَنصیحت کیا گیاdhukkiraبِـَٔايَـٰتِآیات کے ذریعےbiāyātiرَبِّهِۦاپنے رب کیrabbihiثُمَّپھرthummaأَعْرَضَاس نے منہ موڑ لیاaʿraḍaعَنْهَآ ۚان سےʿanhāإِنَّابیشک ہمinnāمِنَسےminaٱلْمُجْرِمِينَمجرموںl-muj'rimīnaمُنتَقِمُونَانتقام لینے والے ہیںmuntaqimūna٢٢
اور اُس سے بڑا ظالم کون ہوگاجسے اس کے ربّ کی آیات کے ذریعہ سے نصیحت کی جائے اور پھر وہ ان سے منہ پھیر لے۔ ایسے مجرموں سے تو ہم انتقام لیکر رہیں گے
۳۲:۲۳
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadءَاتَيْنَادی ہم نےātaynāمُوسَىموسیٰ کوmūsāٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitābaفَلَاپس نہfalāتَكُنتم ہوناtakunفِىمیںمِرْيَةٍۢشکmir'yatinمِّنسےminلِّقَآئِهِۦ ۖاس کی ملاقاتliqāihiوَجَعَلْنَـٰهُاور بنایا ہم نے اس کوwajaʿalnāhuهُدًۭىہدایتhudanلِّبَنِىٓبنی کے لیےlibanīإِسْرَٰٓءِيلَاسرائیلis'rāīla٢٣
اس سے پہلے ہم موسیٰؑ کو کتاب دے چکے ہیں، لہٰذا اُسی چیز کے ملنے پر تمہیں کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔ اُس کتاب کو ہم نے بنی اسرائیل کےلیے ہدایت بنایا تھا
۳۲:۲۴
وَجَعَلْنَااور بنائے ہم نےwajaʿalnāمِنْهُمْان میں سےmin'humأَئِمَّةًۭامامa-immatanيَهْدُونَوہ رہنمائی کرتے تھےyahdūnaبِأَمْرِنَاساتھ ہمارے حکم کےbi-amrināلَمَّاجب انہوں نےlammāصَبَرُوا۟ ۖصبر کیاṣabarūوَكَانُوا۟اور تھے وہwakānūبِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات کے ساتھbiāyātināيُوقِنُونَیقین رکھتےyūqinūna٢٤
اور جب انہوں نے صبر کیا اور ہماری آیات پر یقین لاتے رہے تو ان کے اندر ہم نے ایسے پیشوا پیدا کیے جو ہمارے حکم سے رہنمائی کرتے تھے۔
۳۲:۲۵
إِنَّبیشکinnaرَبَّكَرب تیراrabbakaهُوَوہیhuwaيَفْصِلُفیصلہ کرے گاyafṣiluبَيْنَهُمْان کے درمیانbaynahumيَوْمَدنyawmaٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmatiفِيمَااس معاملے میںfīmāكَانُوا۟جو تھے وہkānūفِيهِاس میںfīhiيَخْتَلِفُونَوہ اختلاف کرتےyakhtalifūna٢٥
یقیناً تیرا ربّ ہی قیامت کے روز اُن باتوں کا فیصلہ کریگا جن میں (بنی اسرائیل) باہم اختلاف کرتے رہے ہیں۔
۳۲:۲۶
أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalamيَهْدِرہنمائی کیyahdiلَهُمْان کیlahumكَمْکتنی ہیkamأَهْلَكْنَاہلاک کیا ہم نےahlaknāمِنbefore themminقَبْلِهِمان سے پہلےqablihimمِّنَمیں سےminaٱلْقُرُونِبستیوںl-qurūniيَمْشُونَوہ چلتے ہیں۔ وہ چلتے پھرتے ہیںyamshūnaفِىمیںمَسَـٰكِنِهِمْ ۚانہی کے گھروںmasākinihimإِنَّبیشکinnaفِىاس میںذَٰلِكَالبتہdhālikaلَـَٔايَـٰتٍ ۖنشانیاں ہیںlaāyātinأَفَلَاکیا بھلاafalāيَسْمَعُونَوہ سنتے نہیں ہیںyasmaʿūna٢٦
اور کیا ان لوگوں کو (اِن تاریخی واقعات میں)کوئی ہدایت نہیں ملی کہ ان سے پہلے کتنی قوموں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں جن کے رہنے کی جگہوں میں آج یہ چلتے پھرتے ہیں؟ اس میں بڑی نشانیاں ہیں، کیا یہ سُنتے نہیں ہیں؟
۳۲:۲۷
أَوَلَمْکیا بھلا انہوں نے نہیںawalamيَرَوْا۟دیکھا ہےyarawأَنَّابیشک ہمannāنَسُوقُہم چلاتے ہیںnasūquٱلْمَآءَپانی کوl-māaإِلَىطرفilāٱلْأَرْضِزمین کیl-arḍiٱلْجُرُزِبنجرl-juruziفَنُخْرِجُپھر ہم نکالتے ہیںfanukh'rijuبِهِۦاس کے ساتھbihiزَرْعًۭاکھیتیzarʿanتَأْكُلُکھاتے ہیںtakuluمِنْهُاس سےmin'huأَنْعَـٰمُهُمْان کے مویشیanʿāmuhumوَأَنفُسُهُمْ ۖاور ان کے نفس (خود بھی)wa-anfusuhumأَفَلَاکیا بھلا نہیں ہیںafalāيُبْصِرُونَوہ دیکھتےyub'ṣirūna٢٧
اور کیا ان لوگوں نے یہ منظر کبھی نہیں دیکھاکہ ہم ایک آب و گیاہ زمین کی طرف پانی بہا لاتے ہیں، اور پھر اسی زمین سے وہ فصل اُگاتے ہیں جس سے ان کے جانوروں کو بھی چارہ ملتا ہے اور یہ خود بھی کھاتے ہیں؟تو کیا انھیں کچھ نہیں سُوجھتا؟
۳۲:۲۸
وَيَقُولُونَاور وہ کہتے ہیںwayaqūlūnaمَتَىٰکب ہوگاmatāهَـٰذَایہhādhāٱلْفَتْحُفیصلہl-fatḥuإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumصَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna٢٨
یہ لوگ کہتے ہیں کہ  ”یہ فیصلہ کب ہوگا اگر تم سچے ہو؟ 1“
۳۲:۲۹
قُلْکہہ دیجیےqulيَوْمَدنyawmaٱلْفَتْحِفیصلے کےl-fatḥiلَانہيَنفَعُفائدہ دے گاyanfaʿuٱلَّذِينَان لوگوں کو جنہوں نےalladhīnaكَفَرُوٓا۟کفر کیاkafarūإِيمَـٰنُهُمْان کا ایمانīmānuhumوَلَااور نہwalāهُمْوہhumيُنظَرُونَمہلت دیئے جائیں گےyunẓarūna٢٩
ان سے کہو”فیصلے کے دن ایمان لانا اُن لوگوں کےلیے کچھ بھی نافع نہ ہوگا جنہوں نے کفر کیا ہےاور پھر اُن کو کوئی مہلت نہ ملے گی۔“
۳۲:۳۰
فَأَعْرِضْپس منہ موڑ لیجیے۔ اعراض برتیئےfa-aʿriḍعَنْهُمْان سےʿanhumوَٱنتَظِرْاور انتظار کیجیےwa-intaẓirإِنَّهُمبیشک وہinnahumمُّنتَظِرُونَمنتظر ہیںmuntaẓirūna٣٠
اچھا، اِنہیں ان کے حال پر چھوڑ دو اور انتظار کرو، یہ بھی منتظر ہیں