۳۴
سبا
سبإ
سورہ سبا (سبإ) قرآن مجید کی ۳۴ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۵۴ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۳۴:۱
ٱلْحَمْدُسب تعریفal-ḥamduلِلَّهِاللہ کے لیے ہےlillahiٱلَّذِىوہ ذاتalladhīلَهُۥاس کے لیےlahuمَاجو کچھmāفِىمیںfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (میں) ہےl-samāwātiوَمَااور جو کچھwamāفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین (میں) ہےl-arḍiوَلَهُاور اسی کے لیے ہےwalahuٱلْحَمْدُحمد۔ تعریفl-ḥamduفِىمیںfīٱلْـَٔاخِرَةِ ۚآخرت (میں)l-ākhiratiوَهُوَاور وہwahuwaٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmuٱلْخَبِيرُباخبر ہےl-khabīru١
حمد اُس خدا کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین کی ہر چیز کا مالک ہے اور آخرت میں بھی اسی کے لیے حمد ہے 2۔ وہ دانا اور باخبر ہے۔
۳۴:۲
يَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuمَاجوmāيَلِجُداخل ہوتا ہےyalijuفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiوَمَااور جوwamāيَخْرُجُنکلتا ہےyakhrujuمِنْهَااس میں سےmin'hāوَمَااور جوwamāيَنزِلُاترتا ہےyanziluمِنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمان (سے)l-samāiوَمَااور جوwamāيَعْرُجُچڑھتا ہےyaʿrujuفِيهَا ۚاس میںfīhāوَهُوَاور وہwahuwaٱلرَّحِيمُمہربان ہےl-raḥīmuٱلْغَفُورُبخشنے والا ہےl-ghafūru٢
جو کچھ زمین میں جاتا ہے اور جو کچھ اُس سے نکلتا ہے اور جو کچھ آسمان سے اُتر تا ہےاور جو کچھ اُس میں چڑھتا ہے، ہر چیز کو وہ جانتا ہے، وہ رحیم اور غفور ہے۔
۳۴:۳
وَقَالَاور کہاwaqālaٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūلَانہیںlāتَأْتِينَاآئے گی ہمارے پاسtatīnāٱلسَّاعَةُ ۖقیامتl-sāʿatuقُلْکہہ دیجیےqulبَلَىٰکیوں نہیںbalāوَرَبِّىقسم ہے میرے رب کیwarabbīلَتَأْتِيَنَّكُمْالبتہ ضرور آئے گی تمہارے پاسlatatiyannakumعَـٰلِمِعالمʿālimiٱلْغَيْبِ ۖالغیب۔ (کی قسم)l-ghaybiلَانہیںlāيَعْزُبُچھپی ہوئیyaʿzubuعَنْهُاس سےʿanhuمِثْقَالُبرابرmith'qāluذَرَّةٍۢذرے کےdharratinفِىمیںfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (میں)l-samāwātiوَلَااور نہwalāفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiوَلَآاور نہwalāأَصْغَرُچھوٹاaṣgharuمِنسےminذَٰلِكَاس (ذرے) سےdhālikaوَلَآاور نہwalāأَكْبَرُبڑاakbaruإِلَّامگرillāفِىمیںfīكِتَـٰبٍۢایک کتابkitābinمُّبِينٍۢکھلیmubīnin٣
منکرین کہتے ہیں کیا بات ہے کہ قیامت ہم پر نہیں آرہی ہے ! کہو، قسم ہے میرے عالم الغیب پروردگار کی، وہ تم پر آکر رہے گی۔2اُس سے ذرّہ برابر کوئی چیز نہ آسمانوں میں چھُپی ہوئی ہے نہ زمین میں۔ نہ ذرّے سے بڑی اور نہ اُس سے چھوٹی، سب کچھ ایک نمایاں دفتر میں درج ہے۔
۳۴:۴
لِّيَجْزِىَتاکہ جزا دےliyajziyaٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِ ۚاچھےl-ṣāliḥātiأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaلَهُمان کے لیےlahumمَّغْفِرَةٌۭبخشش ہےmaghfiratunوَرِزْقٌۭاور رزقwariz'qunكَرِيمٌۭعزت والاkarīmun٤
اور یہ قیامت اس لئے آئے گی کہ جزا دے اللہ اُن لوگوں کو جو ایمان لائے ہیں اور نیک عمل کرتے رہے ہیں اُن کے لیے مغفرت ہے اور رزق کریم
۳۴:۵
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaسَعَوْجنہوں نے کوشش کیsaʿawفِىٓمیںfīءَايَـٰتِنَاہماری آیات (میں)āyātināمُعَـٰجِزِينَعاجز کرنے والے بن کرmuʿājizīnaأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaلَهُمْان کے لیےlahumعَذَابٌۭعذاب ہےʿadhābunمِّنکاminرِّجْزٍبدترینrij'zinأَلِيمٌۭدردناک قسم کاalīmun٥
اور جن لوگوں نے ہماری آیات کو نیچا دکھانے کے لیے زور لگایا ہے، ان کے لیے بدترین قسم کا دردناک عذاب ہے۔
۳۴:۶
وَيَرَىاور دیکھ رہے ہیںwayarāٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaأُوتُوا۟جو دئیے گئےūtūٱلْعِلْمَعلمl-ʿil'maٱلَّذِىٓکہ وہ چیزalladhīأُنزِلَاتاری گئیunzilaإِلَيْكَآپ کی طرفilaykaمِنسےminرَّبِّكَآپ کے رب کی طرف سےrabbikaهُوَوہیhuwaٱلْحَقَّحق ہےl-ḥaqaوَيَهْدِىٓاور وہ رہنمائی کرتی ہےwayahdīإِلَىٰطرفilāصِرَٰطِراستے کےṣirāṭiٱلْعَزِيزِزبردستl-ʿazīziٱلْحَمِيدِتعریف والے کےl-ḥamīdi٦
اے نبیؐ ، علم رکھنے والے خوب جانتے ہیں کہ جو کچھ تمہارے ربّ کی طرف سے تم پر نازل کیا گیا ہے وہ سراسر حق ہے اور خدائے عزیز و حمید کا راستہ دکھاتا ہے۔
۳۴:۷
وَقَالَاور کہاwaqālaٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūهَلْکیاhalنَدُلُّكُمْہم بنائیں تم کوnadullukumعَلَىٰبارے میںʿalāرَجُلٍۢایسے شخص کےrajulinيُنَبِّئُكُمْجو خبر دیتا ہے تم کوyunabbi-ukumإِذَاجبidhāمُزِّقْتُمْریزہ ریزہ کر دئیے جاؤ گے تمmuzziq'tumكُلَّپوری طرحkullaمُمَزَّقٍریزہ ریزہ کیا جاتاmumazzaqinإِنَّكُمْبیشک تمinnakumلَفِىالبتہ میںlafīخَلْقٍۢپیدائش (میں) ہوگےkhalqinجَدِيدٍنئیjadīdin٧
منکرین لوگوں سے کہتے ہیں "ہم بتائیں تمہیں ایسا شخص جو خبر دیتا ہے کہ جب تمہارے جسم کا ذرہ ذرہ منتشر ہو چکا ہو گا اس وقت تم نئے سرے سے پیدا کر دیے جاؤ گے؟
۳۴:۸
أَفْتَرَىٰکیا اس نے گھڑ لیاaftarāعَلَىپرʿalāٱللَّهِاللہ (پر)l-lahiكَذِبًاجھوٹkadhibanأَمیاamبِهِۦاس کوbihiجِنَّةٌۢ ۗکوئی جنون ہےjinnatunبَلِبلکہbaliٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaلَانہیںlāيُؤْمِنُونَجو ایمان لاتےyu'minūnaبِٱلْـَٔاخِرَةِآخرت پرbil-ākhiratiفِىمیںfīٱلْعَذَابِعذاب (میں) ہیںl-ʿadhābiوَٱلضَّلَـٰلِاور گمراہی میں ہیںwal-ḍalāliٱلْبَعِيدِدور کیl-baʿīdi٨
نہ معلوم یہ شخص اللہ کے نام سے جھُوٹ گھڑتا ہے یا اسے جنُون لاحق ہے۔“ نہیں، بلکہ جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے وہ عذاب میں مبتلا ہونے والے ہیں اور وہی بُری طرح بہکے ہوئے ہیں۔
۳۴:۹
أَفَلَمْکیا بھلا نہیںafalamيَرَوْا۟انہوں نے دیکھاyarawإِلَىٰطرفilāمَااس کے جوmāبَيْنَسامنےbaynaأَيْدِيهِمْسامنے ہے ان کےaydīhimوَمَااور جوwamāخَلْفَهُمان کے پیچھے ہےkhalfahumمِّنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمان (سے)l-samāiوَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین (سے)wal-arḍiإِناگرinنَّشَأْہم چاہیںnashaنَخْسِفْہم دھنسا دیںnakhsifبِهِمُان کوbihimuٱلْأَرْضَزمین میںl-arḍaأَوْیاawنُسْقِطْہم گرادیںnus'qiṭعَلَيْهِمْان پرʿalayhimكِسَفًۭاکچھ ٹکڑےkisafanمِّنَسےminaٱلسَّمَآءِ ۚآسمان (سے)l-samāiإِنَّبیشکinnaفِىمیںfīذَٰلِكَاس (میں)dhālikaلَـَٔايَةًۭالبتہ ایک نشانی ہےlaāyatanلِّكُلِّہر کے لیےlikulliعَبْدٍۢبندے (کے لیے)ʿabdinمُّنِيبٍۢرجوع کرنے والےmunībin٩
کیا اِنہوں نے کبھی اُس آسمان و زمین کو نہیں دیکھا جو اِنہیں آگے اور پیچھے سے گھیرے ہوئے ہے؟ ہم چاہیں تو اِنہیں زمین میں دَھسا دیں، یا آسمان کے کچھ ٹکڑے اِن پر گِرا دیں۔ در حقیقت اس میں ایک نشانی ہے ہر اُس بندے کے لیے جو خدا کی طرف رجوع کرنے والا ہو۔
۳۴:۱۰
۞ وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadءَاتَيْنَادیا ہم نےātaynāدَاوُۥدَداؤد کوdāwūdaمِنَّااپنی طرف سےminnāفَضْلًۭا ۖفضلfaḍlanيَـٰجِبَالُاے پہاڑوyājibāluأَوِّبِىرجوع کرو۔ لوٹوawwibīمَعَهُۥاس کے ساتھmaʿahuوَٱلطَّيْرَ ۖاور پرندوں کوwal-ṭayraوَأَلَنَّااور ہم نے نرم کیاwa-alannāلَهُاس کے لیےlahuٱلْحَدِيدَلوہے کوl-ḥadīda١٠
ہم نے داوٴدؑ کو اپنے ہاں سے بڑا فضل عطا کیا تھا۔ (ہم نے حکم دیا کہ)اے پہاڑو، اس کے ساتھ ہم آہنگی کرو(اور یہی حکم ہم نے)پرندوں کو دیا۔ ہم نے لوہے کو اس کے لیے نرم کر دیا
۳۴:۱۱
أَنِکہaniٱعْمَلْبناؤiʿ'malسَـٰبِغَـٰتٍۢکشادہ زر ہیںsābighātinوَقَدِّرْاور اندازے پر رکھوwaqaddirفِىمیںfīٱلسَّرْدِ ۖحلقے (میں)l-sardiوَٱعْمَلُوا۟اور عمل کروwa-iʿ'malūصَـٰلِحًا ۖنیکṣāliḥanإِنِّىبیشک میںinnīبِمَاساتھ اس کے جوbimāتَعْمَلُونَتم عمل کرتے رہوtaʿmalūnaبَصِيرٌۭدیکھنے والا ہوںbaṣīrun١١
اس ہدایت کے ساتھ کہ زر ہیں بنا اور ان کے حلقے ٹھیک اندازے پر رکھ۔ (اے آل ِ داوٴدؑ)نیک عمل کرو، جو کچھ تم کرتے ہو اُس کو میں دیکھ رہا ہوں
۳۴:۱۲
وَلِسُلَيْمَـٰنَاور واسطے سلیمان کےwalisulaymānaٱلرِّيحَہوا کو (مسخر کیا)l-rīḥaغُدُوُّهَااس کا چلنا صبح کے و قتghuduwwuhāشَهْرٌۭایک مہینے کی راہ تکshahrunوَرَوَاحُهَااور شام کے وقت اس کا چلناwarawāḥuhāشَهْرٌۭ ۖایک مہینے کاshahrunوَأَسَلْنَااور بہادیا ہم نےwa-asalnāلَهُۥاس کے لیےlahuعَيْنَچشمہʿaynaٱلْقِطْرِ ۖپگھلے ہوئے تانبے کاl-qiṭ'riوَمِنَاور سےwaminaٱلْجِنِّجنوں (میں سے)l-jiniمَنجوmanيَعْمَلُکام کرتے تھےyaʿmaluبَيْنَbefore himbaynaيَدَيْهِاس کے آگےyadayhiبِإِذْنِاذن کے ساتھbi-idh'niرَبِّهِۦ ۖاس کے رب کےrabbihiوَمَناور جوwamanيَزِغْسرتابی کرتا۔ منحرف ہوتاyazighمِنْهُمْان میں سےmin'humعَنْسےʿanأَمْرِنَاہمارے حکم سےamrināنُذِقْهُہم چکھاتے اس کوnudhiq'huمِنْسےminعَذَابِعذاب میں (سے)ʿadhābiٱلسَّعِيرِبھڑکتی ہوئی آگ کےl-saʿīri١٢
اور سلیمانؑ کے لیے ہم نے ہوا کو مسخّر کر دیا ، صبح کے وقت اس کا چلنا ایک مہینے کی راہ تک اور شام کے وقت اس کا چلنا ایک مہینے کی راہ تک۔ ہم نے اُس کے لیے پگھلے ہوئے تانبے کا چشمہ بہا دیا اور ایسے جِن اس کے تابع کر دیے جو اپنے ربّ کے حکم سے اس کے آگے کام کرتے تھے۔ اُن میں سے جو ہمارے حکم سے سرتابی کرتا اس کو ہم بھڑکتی ہوئی آگ کا مزہ چکھاتے
۳۴:۱۳
يَعْمَلُونَوہ بناتے تھےyaʿmalūnaلَهُۥاس کے لیےlahuمَاجوmāيَشَآءُوہ چاہتاyashāuمِنسےminمَّحَـٰرِيبَقلعوں میں سے۔ بلند عمارتوں میں سےmaḥārībaوَتَمَـٰثِيلَاور تصویریںwatamāthīlaوَجِفَانٍۢاور لگنwajifāninكَٱلْجَوَابِحوض کی طرحkal-jawābiوَقُدُورٍۢاور دیگیںwaqudūrinرَّاسِيَـٰتٍ ۚگاڑی ہوئیں۔ جمی ہوئیںrāsiyātinٱعْمَلُوٓا۟عمل کروiʿ'malūءَالَاے آلālaدَاوُۥدَداؤدdāwūdaشُكْرًۭا ۚشکر کے طریقےshuk'ranوَقَلِيلٌۭاور کتنے کمwaqalīlunمِّنْسےminعِبَادِىَمیرے بندوں میں (سے)ʿibādiyaٱلشَّكُورُشکرگزار ہیںl-shakūru١٣
وہ اُس کے لیے بناتے تھے جو کچھ وہ چاہتا، اُونچی عمارتیں، تصویریں ، بڑے بڑے حوض جیسے لگن اور اپنی جگہ سے نہ ہٹنے والی بھاری دیگیں 2۔۔۔۔ اے آلِ داوٴدؑ ، عمل کرو شکر کے طریقے پر ، میرے بندوں میں کم ہی شکر گزار ہیں
۳۴:۱۴
فَلَمَّاپھر جبfalammāقَضَيْنَامقرر کیا ہم نےqaḍaynāعَلَيْهِاس پرʿalayhiٱلْمَوْتَموت کوl-mawtaمَانہیںmāدَلَّهُمْخبردار کیا ان کوdallahumعَلَىٰپرʿalāمَوْتِهِۦٓاس کی موت (پر)mawtihiإِلَّامگرillāدَآبَّةُکیڑے نےdābbatuٱلْأَرْضِزمین کےl-arḍiتَأْكُلُکھا رہا تھاtakuluمِنسَأَتَهُۥ ۖاس کے عصا کوminsa-atahuفَلَمَّاپھر جبfalammāخَرَّگرپڑاkharraتَبَيَّنَتِجان لیاtabayyanatiٱلْجِنُّجنوں نےl-jinuأَنکہanلَّوْاگرlawكَانُوا۟ہوتے وہkānūيَعْلَمُونَوہ علم رکھتےyaʿlamūnaٱلْغَيْبَغیب کاl-ghaybaمَانہmāلَبِثُوا۟وہ رہتےlabithūفِىمیںfīٱلْعَذَابِعذاب (میں)l-ʿadhābiٱلْمُهِينِرسوا کنl-muhīni١٤
پھر جب سلیمانؑ پر ہم نے موت کا فیصلہ نافذ کیا تو جِنّوں کو اس کی موت کا پتہ دینے والی کوئی چیز اُس گھُن کے سوا نہ تھی جو اس کے عصا کو کھا رہا تھا۔ اس طرح جب سلیمانؑ گر پڑا تو جِنّوں پر یہ بات کھُل گئی کہ اگر وہ غیب کے جاننے والے ہوتے تو اس ذلّت کے عذاب میں مبتلا نہ رہتے۔
۳۴:۱۵
لَقَدْالبتہ تحقیقlaqadكَانَہےkānaلِسَبَإٍۢسبا کے لیےlisaba-inفِىمیںfīمَسْكَنِهِمْان کے گھروں (میں)maskanihimءَايَةٌۭ ۖایک نشانیāyatunجَنَّتَانِدو باغjannatāniعَنسےʿanيَمِينٍۢدائیں طرف (سے)yamīninوَشِمَالٍۢ ۖاور بائیں جانب سےwashimālinكُلُوا۟کھاؤkulūمِنسےminرِّزْقِرزق میں (سے)riz'qiرَبِّكُمْاپنے رب کےrabbikumوَٱشْكُرُوا۟اور شکر کروwa-ush'kurūلَهُۥ ۚاس کے لیےlahuبَلْدَةٌۭشہرbaldatunطَيِّبَةٌۭپاکیزہṭayyibatunوَرَبٌّربwarabbunغَفُورٌۭبخشش فرمانے والاghafūrun١٥
1 سبا کے لیے اُن کے اپنے مسکن ہی میں ایک نشانی موجود تھی ، دو باغ دائیں اور بائیں 3۔ کھاوٴ اپنے ربّ کا دیا ہوا رزق اور شکر بجا لاوٴ اُس کا، ملک ہے عمدہ و پاکیزہ اور پروردگار ہے بخشش فرمانے والا
۳۴:۱۶
فَأَعْرَضُوا۟پھر وہ منہ موڑ گئےfa-aʿraḍūفَأَرْسَلْنَاتو بھیجا ہم نےfa-arsalnāعَلَيْهِمْان پرʿalayhimسَيْلَسیلابsaylaٱلْعَرِمِبند تور (سیلاب۔ تیز رو سیلاب)l-ʿarimiوَبَدَّلْنَـٰهُماور بدل کردیا ہم نے ان کوwabaddalnāhumبِجَنَّتَيْهِمْبدلے ان کے دو باغوں کےbijannatayhimجَنَّتَيْنِدو باغjannatayniذَوَاتَىْوالےdhawātayأُكُلٍمیوےukulinخَمْطٍۢبدمزہkhamṭinوَأَثْلٍۢاور جھاؤ کے درختwa-athlinوَشَىْءٍۢاور کوئی چیزwashayinمِّنسےminسِدْرٍۢبیری (میں سے)sid'rinقَلِيلٍۢتھوڑی سیqalīlin١٦
مگر وہ منہ موڑ گئے۔ آخر کار ہم نے اُن پر بند توڑ سیلاب بھیج دیا اور ان کے پچھلے دو باغوں کی جگہ دو اور باغ انہیں دیے جن میں کڑوے کسیلے پھل اور جھاوٴ کے درخت تھے اور کچھ تھوڑی سی بیریاں
۳۴:۱۷
ذَٰلِكَیہdhālikaجَزَيْنَـٰهُمبدلہ دیا ہم نے ان کوjazaynāhumبِمَابوجہ اس کے جوbimāكَفَرُوا۟ ۖانہوں نے کفر کیاkafarūوَهَلْاور نہیںwahalنُجَـٰزِىٓہم بدلہ دئیےnujāzīإِلَّامگرillāٱلْكَفُورَسخت ناشکرے کوl-kafūra١٧
یہ تھا ان کے کفر کا بدلہ جو ہم نے ان کو دیا، اور ناشکرے انسان کے سوا ایسا بدلہ ہم اور کسی کو نہیں دیتے
۳۴:۱۸
وَجَعَلْنَااور بنائیں تھیں ہم نےwajaʿalnāبَيْنَهُمْان کے درمیانbaynahumوَبَيْنَاور درمیانwabaynaٱلْقُرَىبستیوں کےl-qurāٱلَّتِىوہ جوallatīبَـٰرَكْنَابرکت دی ہم نےbāraknāفِيهَااس میںfīhāقُرًۭىبستیاںquranظَـٰهِرَةًۭظاہریẓāhiratanوَقَدَّرْنَااور اندازے پر رکھی ہم نےwaqaddarnāفِيهَااس میںfīhāٱلسَّيْرَ ۖمسافتl-sayraسِيرُوا۟چلو پھروsīrūفِيهَااس میںfīhāلَيَالِىَراتوں کوlayāliyaوَأَيَّامًااور دنوں کوwa-ayyāmanءَامِنِينَامن سے رہنے والےāminīna١٨
اور ہم نے اُن کے اور اُن بستیوں کے درمیان ، جن کو ہم نے برکت عطا کی تھی ، نمایاں بستیاں بسا دی تھیں اور اُن میں سفر کی مسافتیں ایک اندازے پر رکھ دی تھیں۔ چلو پھرو اِن راستوں میں رات دن پورے امن کے ساتھ
۳۴:۱۹
فَقَالُوا۟تو انہوں نے کہاfaqālūرَبَّنَااے ہمارے ربrabbanāبَـٰعِدْدوری پیدا کردےbāʿidبَيْنَدرمیانbaynaأَسْفَارِنَاہمارے سفروں کےasfārināوَظَلَمُوٓا۟اور انہوں نے ظلم کیاwaẓalamūأَنفُسَهُمْاپنی جانوں پرanfusahumفَجَعَلْنَـٰهُمْتو بنادیا ہم نے ان کوfajaʿalnāhumأَحَادِيثَافسانے۔ باتیںaḥādīthaوَمَزَّقْنَـٰهُمْاور منتشر کردیا ہم نے ان کو۔ تتر بتر کردیا ہم نے ان کوwamazzaqnāhumكُلَّہر طرحkullaمُمَزَّقٍ ۚمنتشر کرناmumazzaqinإِنَّیقیناinnaفِىمیںfīذَٰلِكَاس (میں)dhālikaلَـَٔايَـٰتٍۢالبتہ نشانیاں ہیںlaāyātinلِّكُلِّواسطے ہرlikulliصَبَّارٍۢبہت صبر کرنے والےṣabbārinشَكُورٍۢشکر گزار کےshakūrin١٩
مگر انہوں نے کہا”اے ہمارے ربّ، ہمارے سفر کی مسافتیں لمبی کردے۔ 1“ انہوں نے اپنے اوپر آپ ظلم کیا۔ آخر کار ہم نے انہیں افسانہ بنا کر رکھ دیا اور انہیں بالکل تِتّر بِتّر کر ڈالا 2۔ یقیناً اس میں نشانیاں ہیں ہر اُس شخص کے لیے جو بڑا صابر و شاکر ہو
۳۴:۲۰
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadصَدَّقَسچ کر دکھایاṣaddaqaعَلَيْهِمْان کے بارے میںʿalayhimإِبْلِيسُابلیس نےib'līsuظَنَّهُۥاپنے گمان کوẓannahuفَٱتَّبَعُوهُتو انہوں نے پیروی کی اس کیfa-ittabaʿūhuإِلَّامگرillāفَرِيقًۭاایک گروہ نےfarīqanمِّنَسےminaٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں میں (سے)l-mu'minīna٢٠
اُن کے معاملہ میں ابلیس نے اپنا گمان صحیح پایا او ر انہوں نے اُسی کی پیروی کی ، بجُز ایک تھوڑے سے گروہ کے جو مومن تھا
۳۴:۲۱
وَمَااور نہwamāكَانَتھاkānaلَهُۥاس کے لیےlahuعَلَيْهِمان پرʿalayhimمِّنکوئیminسُلْطَـٰنٍزورsul'ṭāninإِلَّامگرillāلِنَعْلَمَتاکہ ہم جان لیںlinaʿlamaمَنکونmanيُؤْمِنُایمان لاتا ہےyu'minuبِٱلْـَٔاخِرَةِآخرت پرbil-ākhiratiمِمَّنْاس سے جوmimmanهُوَوہhuwaمِنْهَااس میں سے۔ اس کے بارےmin'hāفِىمیںfīشَكٍّۢ ۗشک میں ہیںshakkinوَرَبُّكَاور رب تیراwarabbukaعَلَىٰپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍچیز (پر)shayinحَفِيظٌۭنگہبان ہےḥafīẓun٢١
ابلیس کو اُن پر کوئی اقتدار حاصل نہ تھا مگر جو کچھ ہوا وہ اس لیے ہوا کہ ہم یہ دیکھنا چاہتے تھے کہ کون آخرت کا ماننے والا ہے اور کون اس کی طرف سے شک میں پڑا ہوا ہے 1۔ تیرا ربّ ہر چیز پر نگران ہے۔
۳۴:۲۲
قُلِکہہ دیجئےquliٱدْعُوا۟پکاروid'ʿūٱلَّذِينَان ہستیوں کوalladhīnaزَعَمْتُمسمجھتے ہو تم۔ دعوی کرتے ہو تم۔ زعم رکھتے ہو تمzaʿamtumمِّنکےminدُونِسواdūniٱللَّهِ ۖاللہ کے (سوا) (ان کے معبودوں ہونے پر)l-lahiلَانہیںlāيَمْلِكُونَوہ مالک ہوسکتےyamlikūnaمِثْقَالَبرابرmith'qālaذَرَّةٍۢذرے کےdharratinفِىمیںfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (میں)l-samāwātiوَلَااور نہwalāفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiوَمَااور نہیںwamāلَهُمْان کے لیےlahumفِيهِمَاان دونوں میںfīhimāمِنکوئیminشِرْكٍۢحصہshir'kinوَمَااور نہیںwamāلَهُۥاس کے لیےlahuمِنْهُمان میں سےmin'humمِّنکوئیminظَهِيرٍۢمددگارẓahīrin٢٢
1 (اے نبیؐ ، اِن مشرکین سے)کہو کہ پکار دیکھو اپنے اُن معبُودوں کو جنہیں تم اللہ کے سوا اپنا معبُود سمجھے بیٹھے ہو 2۔ وہ نہ آسمانوں میں کسی ذرّہ برابر چیز کے مالک ہیں نہ زمین میں۔ وہ آسمان و زمین کی ملکیّت میں شریک بھی نہیں ہیں۔ ان میں سے کوئی اللہ کا مددگار بھی نہیں ہے
۳۴:۲۳
وَلَااور نہwalāتَنفَعُفائدہ دے گیtanfaʿuٱلشَّفَـٰعَةُسفارشl-shafāʿatuعِندَهُۥٓاس کے پاسʿindahuإِلَّامگرillāلِمَنْواسطے اس کے جوlimanأَذِنَوہ اجازت دے دےadhinaلَهُۥ ۚاس کے لیےlahuحَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattāإِذَاجبidhāفُزِّعَخوف دور کیا جائے گاfuzziʿaعَنسےʿanقُلُوبِهِمْان کے دلوں (سے)qulūbihimقَالُوا۟کہیں گےqālūمَاذَاکیاmādhāقَالَکچھ فرمایاqālaرَبُّكُمْ ۖتمہارے رب نےrabbukumقَالُوا۟وہ کہیں گےqālūٱلْحَقَّ ۖحق کوl-ḥaqaوَهُوَاور وہwahuwaٱلْعَلِىُّبلند ہےl-ʿaliyuٱلْكَبِيرُبہت بڑاl-kabīru٢٣
اور اللہ کے حضور کوئی شفاعت بھی کسی کے لیے نافع نہیں ہو سکتی بجُز اُس شخص کے جس کے لیے اللہ نے سفارش کی اجازت دی ہو 1۔ حتٰی کہ جب لوگوں کے دلوں سے گھبراہٹ دُور ہوگی تو وہ (سفارِش کرنے والوں سے)پوچھیں گے کہ تمہارے ربّ نے کیا جواب دیا۔ وہ کہیں گے کہ ٹھیک جواب ملا ہے اور وہ بزرگ و برتر ہے۔
۳۴:۲۴
۞ قُلْکہہ دیجیےqulمَنکونmanيَرْزُقُكُمرزق دیتا ہے تم کوyarzuqukumمِّنَسےminaٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (سے)l-samāwātiوَٱلْأَرْضِ ۖاور زمین سےwal-arḍiقُلِکہہ دیجئےquliٱللَّهُ ۖاللہl-lahuوَإِنَّآاور بیشک ہمwa-innāأَوْیاawإِيَّاكُمْتمiyyākumلَعَلَىٰالبتہ پرlaʿalāهُدًىہدایت (پر) ہوhudanأَوْیاawفِىمیںfīضَلَـٰلٍۢگمراہیḍalālinمُّبِينٍۢکھلی (گمراہی میں)mubīnin٢٤
(اے نبیؐ)اِن سے پوچھو”کون تم کو آسمانوں اور زمین سے رزق دیتا ہے؟“کہو”اللہ 1۔ اب لامحالہ ہم میں اور تم میں سے کوئی ایک ہی ہدایت پر ہے یا کھُلی گمراہی میں پڑا ہوا ہے۔ 2“
۳۴:۲۵
قُلکہہ دیجئےqulلَّانہیںlāتُسْـَٔلُونَتم پوچھے جاؤ گےtus'alūnaعَمَّآاس کے بارے میںʿammāأَجْرَمْنَاجو گناہ کیے ہم نےajramnāوَلَااور نہwalāنُسْـَٔلُہم پوچھے جائیں گےnus'aluعَمَّااس کے بارے میںʿammāتَعْمَلُونَجو تم عمل کرتے ہوtaʿmalūna٢٥
ان سے کہو”جو قصُور ہم نے کیا ہواس کی کوئی باز پرس تم سے نہ ہوگی اور جو کچھ تم کر رہے ہو اس کی کوئی جواب طلبی ہم سے نہیں کی جائے گی 1۔“
۳۴:۲۶
قُلْکہہ دیجئےqulيَجْمَعُجمع کرے گاyajmaʿuبَيْنَنَاہمارے درمیانbaynanāرَبُّنَاہمارا ربrabbunāثُمَّپھرthummaيَفْتَحُفیصلہ کرے گاyaftaḥuبَيْنَنَاہمارے درمیانbaynanāبِٱلْحَقِّحق کے ساتھbil-ḥaqiوَهُوَاور وہwahuwaٱلْفَتَّاحُزبردست فیصلہ کرنے والا ہےl-fatāḥuٱلْعَلِيمُجاننے والا ہےl-ʿalīmu٢٦
کہو”ہمارا ربّ ہم کو جمع کرے گا، پھر ہمارے درمیان ٹھیک ٹھیک فیصلہ کر دے گا۔ وہ ایسا زبردست حاکم ہے جو سب کچھ جانتا ہے۔ 1“
۳۴:۲۷
قُلْکہہ دیجئےqulأَرُونِىَدکھاؤ مجھےarūniyaٱلَّذِينَان ہستیوں کوalladhīnaأَلْحَقْتُمملا دیا تم نےalḥaqtumبِهِۦساتھ اس کےbihiشُرَكَآءَ ۖشریک بنا کرshurakāaكَلَّا ۚہرگز نہیںkallāبَلْبلکہbalهُوَوہhuwaٱللَّهُاللہl-lahuٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzuٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu٢٧
اِن سے کہو”ذرامجھے دکھاوٴ تو سہی وہ کون ہستیاں ہیں جنہیں تم نے اس کے ساتھ شریک لگا رکھا ہے۔ 1“ ہر گز نہیں، زبردست اور دانا تو بس وہ اللہ ہی ہے
۳۴:۲۸
وَمَآاور نہیںwamāأَرْسَلْنَـٰكَبھیجا ہم نے آپ کوarsalnākaإِلَّامگرillāكَآفَّةًۭتمام تر/ کافیkāffatanلِّلنَّاسِلوگوں کے لیےlilnnāsiبَشِيرًۭاخوش خبری دینے والاbashīranوَنَذِيرًۭااور ڈرانے والا بنا کرwanadhīranوَلَـٰكِنَّاور لیکنwalākinnaأَكْثَرَاکثرaktharaٱلنَّاسِلوگl-nāsiلَانہیںlāيَعْلَمُونَعلم رکھتےyaʿlamūna٢٨
اور (اے نبیؐ)ہم نے تم کو تمام ہی انسانوں کے لیے بشیر و نذیر بنا کر بھیجا ہے ، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں۔
۳۴:۲۹
وَيَقُولُونَاور وہ کہتے ہیںwayaqūlūnaمَتَىٰکب ہوگاmatāهَـٰذَایہhādhāٱلْوَعْدُوعدہl-waʿduإِناگرinكُنتُمْہوkuntumصَـٰدِقِينَتم سچےṣādiqīna٢٩
یہ لوگ تم سے کہتے ہیں کہ (قیامت کا)وعدہ کب پورا ہوگا اگر تم سچے ہو ؟
۳۴:۳۰
قُلکہہ دیجئےqulلَّكُمتمہارے لیےlakumمِّيعَادُمیعاد ہےmīʿāduيَوْمٍۢایک دن کی۔ مقرہ وقت ہے ایک دن کاyawminلَّانہیںlāتَسْتَـْٔخِرُونَتم تاخیر کرسکتےtastakhirūnaعَنْهُاس سےʿanhuسَاعَةًۭایک گھڑیsāʿatanوَلَااور نہwalāتَسْتَقْدِمُونَتم آگے بڑھ سکتےtastaqdimūna٣٠
کہو تمہارے لیے ایک ایسے دن کی میعاد مقرر ہے جس کے آنے میں نہ ایک گھڑی بھر کی تاخیر تم کر سکتے ہو اور نہ ایک گھڑی بھر پہلے اُسے لاسکتے ہو۔
۳۴:۳۱
وَقَالَاور کہتے ہیںwaqālaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūلَنہرگز نہیںlanنُّؤْمِنَہم ایمان لائیں گےnu'minaبِهَـٰذَاساتھ اسbihādhāٱلْقُرْءَانِقرآن کےl-qur'āniوَلَااور نہwalāبِٱلَّذِىاس چیز پرbi-alladhīبَيْنَجو پہلے ہےbaynaيَدَيْهِ ۗجو پہلے ہے اس کےyadayhiوَلَوْاور کاشwalawتَرَىٰٓتم دیکھتےtarāإِذِجبidhiٱلظَّـٰلِمُونَظالم لوگl-ẓālimūnaمَوْقُوفُونَکھڑے ہوں گےmawqūfūnaعِندَپاسʿindaرَبِّهِمْاپنے رب کےrabbihimيَرْجِعُپھیریں گےyarjiʿuبَعْضُهُمْان میں سے بعضbaʿḍuhumإِلَىٰطرفilāبَعْضٍبعض کیbaʿḍinٱلْقَوْلَبات کوl-qawlaيَقُولُکہیںyaqūluٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaٱسْتُضْعِفُوا۟جو کمزور بنا کر رکھے گئے تھےus'tuḍ'ʿifūلِلَّذِينَان لوگوں کوlilladhīnaٱسْتَكْبَرُوا۟جنہوں نے تکبر کیاis'takbarūلَوْلَآاگر نہlawlāأَنتُمْہوتے تمantumلَكُنَّاالبتہ ہوتے ہمlakunnāمُؤْمِنِينَمومنmu'minīna٣١
یہ کافر کہتے ہیں کہ ”ہم ہرگز اِس قرآن کو نہ مانیں گے اور نہ اس سے پہلے آئی ہوئی کسی کتاب کو تسلیم کریں گے 1۔“ کاش تم دیکھو اِن کا حال اُس وقت جب یہ ظالم اپنے ربّ کے حضُور کھڑے ہوں گے۔ اُس وقت یہ ایک دُوسرے پر الزام دھریں گے۔ جو لوگ دنیا میں دبا کر رکھے گئے تھے وہ بڑے بننے والوں سے کہیں گے کہ ”اگر تم نہ ہوتے تو ہم مومن ہوتے 2۔“
۳۴:۳۲
قَالَکہیں گےqālaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaٱسْتَكْبَرُوا۟جنہوں نے تکبر کیاis'takbarūلِلَّذِينَان لوگوں سےlilladhīnaٱسْتُضْعِفُوٓا۟جو کمزور بنا کر رکھے گئےus'tuḍ'ʿifūأَنَحْنُکیا ہم نےanaḥnuصَدَدْنَـٰكُمْروکا تھا تم کوṣadadnākumعَنِسےʿaniٱلْهُدَىٰہدایت (سے)l-hudāبَعْدَبعدbaʿdaإِذْاس کےidhجَآءَكُم ۖکہ آگئی تمہارے پاسjāakumبَلْبلکہbalكُنتُمتھے تمkuntumمُّجْرِمِينَمجرمmuj'rimīna٣٢
وہ بڑے بننے والے ان دبے ہوئے لوگوں کو جواب دیں گے”کیا ہم نے تمہیں اُس ہدایت سے روکا تھا جو تمہارے پاس آئی تھی؟نہیں، بلکہ تم خود مجرم تھے 1۔“
۳۴:۳۳
وَقَالَاور کہیں گےwaqālaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaٱسْتُضْعِفُوا۟جو کمزور بنا کر رکھے گئےus'tuḍ'ʿifūلِلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīnaٱسْتَكْبَرُوا۟جنہوں نے تکبر کیاis'takbarūبَلْبلکہbalمَكْرُچال تھیmakruٱلَّيْلِرات کیal-layliوَٱلنَّهَارِاور دن کیwal-nahāriإِذْجبidhتَأْمُرُونَنَآتم حکم دیتے تھے ہم کوtamurūnanāأَنکہanنَّكْفُرَہم کفر کریںnakfuraبِٱللَّهِساتھ اللہ کےbil-lahiوَنَجْعَلَاور ہم بنائیںwanajʿalaلَهُۥٓاس کے لیےlahuأَندَادًۭا ۚگواہandādanوَأَسَرُّوا۟اور وہ چھپائیں گےwa-asarrūٱلنَّدَامَةَندامت کوl-nadāmataلَمَّاجبlammāرَأَوُا۟وہ دیکھیں گےra-awūٱلْعَذَابَعذاب کوl-ʿadhābaوَجَعَلْنَااور ہم ڈال دیں گےwajaʿalnāٱلْأَغْلَـٰلَطوقl-aghlālaفِىٓمیںfīأَعْنَاقِگردنوں میںaʿnāqiٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīnaكَفَرُوا۟ ۚجنہوں نے کفر کیاkafarūهَلْنہیںhalيُجْزَوْنَوہ جزا دئیے جارہےyuj'zawnaإِلَّامگرillāمَاجوmāكَانُوا۟تھے وہkānūيَعْمَلُونَعمل کرتےyaʿmalūna٣٣
وہ دبے ہوئے لوگ ان بڑے بننے والوں سے کہیں گے”نہیں، بلکہ شب و روز کی مکّاری تھی جب تم ہم سے کہتے تھے کہ ہم اللہ سے کُفر کریں اور دُوسروں کی اس کا ہمسر ٹھہرائیں 1۔“ آخر کار جب یہ لوگ عذاب دیکھیں گے تو اپنے دلوں میں پچھتائیں گے اور ہم اِن مُنکرین کے گلوں میں طَوق ڈال دیں گے۔ کیا لوگوں کو اِس کے سوا اور کوئی بدلہ دیا جا سکتا ہے کہ جیسے اعمال اُن کے تھے ویسی ہی جزا وہ پائیں؟
۳۴:۳۴
وَمَآاور نہیںwamāأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāفِىمیںfīقَرْيَةٍۢکسی بستی (میں)qaryatinمِّنکسیminنَّذِيرٍڈرانے والے کوnadhīrinإِلَّامگرillāقَالَاس نے کہاqālaمُتْرَفُوهَآاس کے خوش حال لوگوں کوmut'rafūhāإِنَّابے شک ہمinnāبِمَآساتھ اس کے جوbimāأُرْسِلْتُمبھیجے گئے تمur'sil'tumبِهِۦساتھ اس کےbihiكَـٰفِرُونَانکاری ہیںkāfirūna٣٤
کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ہم نے کسی بستی میں ایک خبردار کرنے والا بھیجا ہو اور اس بستی کے کھاتے پیتے لوگوں نے یہ نہ کہا ہو جو پیغام تم لے کر آئے ہو اس کو ہم نہیں مانتے
۳۴:۳۵
وَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālūنَحْنُہمnaḥnuأَكْثَرُزیادہ ہیںaktharuأَمْوَٰلًۭامال میںamwālanوَأَوْلَـٰدًۭااور اولاد میںwa-awlādanوَمَااور نہیںwamāنَحْنُہمnaḥnuبِمُعَذَّبِينَعذاب دیے جانے والےbimuʿadhabīna٣٥
انہوں نے ہمیشہ یہی کہا کہ ہم تم سے زیادہ مال اولاد رکھتے ہیں اور ہم ہرگز سزا پانے والے نہیں ہیں
۳۴:۳۶
قُلْکہہ دیجئےqulإِنَّبیشکinnaرَبِّىمیرا ربrabbīيَبْسُطُپھیلاتا ہےyabsuṭuٱلرِّزْقَرزق کوl-riz'qaلِمَنجس کے لیےlimanيَشَآءُچاہتا ہےyashāuوَيَقْدِرُاور تنگ کرتا ہےwayaqdiruوَلَـٰكِنَّاور لیکنwalākinnaأَكْثَرَاکثرaktharaٱلنَّاسِلوگl-nāsiلَانہیںlāيَعْلَمُونَجانتےyaʿlamūna٣٦
اے نبیؐ ، اِن سے کہو میرا ربّ جسے چاہتا ہے کشادہ رزق دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے نَپا تُلا عطا کرتا ہے ، مگر اکثر لوگ اس کی حقیقت نہیں جانتے۔
۳۴:۳۷
وَمَآاور نہیںwamāأَمْوَٰلُكُمْتمہارے مالamwālukumوَلَآاور نہwalāأَوْلَـٰدُكُمتمہاری اولادیںawlādukumبِٱلَّتِىوہ چیزbi-allatīتُقَرِّبُكُمْجو قریب کرتی ہو تم کوtuqarribukumعِندَنَاہم سے۔ ہمارے پاسʿindanāزُلْفَىٰٓدرجے میں۔ مرتبے میںzul'fāإِلَّامگرillāمَنْجوmanءَامَنَایمان لایاāmanaوَعَمِلَاور اس نےwaʿamilaصَـٰلِحًۭااچھے عمل کیےṣāliḥanفَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگfa-ulāikaلَهُمْان کے لیےlahumجَزَآءُجزا ہےjazāuٱلضِّعْفِدوگنیl-ḍiʿ'fiبِمَابوجہ اس کے جوbimāعَمِلُوا۟انہوں نے عمل کیےʿamilūوَهُمْاور وہwahumفِىمیںfīٱلْغُرُفَـٰتِبالاخانوں میںl-ghurufātiءَامِنُونَامن سے رہنے والے ہوں گےāminūna٣٧
یہ تمہاری دولت اور تمہاری اولاد نہیں ہے جو تمہیں ہم سے قریب کرتی ہو۔ ہاں مگر جو ایمان لائے اور نیک عمل کرے۔ یہی لوگ ہیں جن کے لیے اُن کے عمل کی دُہری جزا ہے ، اور وہ بلند و بالا عمارتوں میں اطمینان سے رہیں گے
۳۴:۳۸
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaيَسْعَوْنَجو دوڑ دھوپ کرتے ہیںyasʿawnaفِىٓمیںfīءَايَـٰتِنَاہماری آیات (میں)āyātināمُعَـٰجِزِينَعاجز کرنے والے ہو کرmuʿājizīnaأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaفِىمیںfīٱلْعَذَابِعذاب (میں)l-ʿadhābiمُحْضَرُونَحاضر کیے جانے والے ہیںmuḥ'ḍarūna٣٨
رہے وہ لوگ جو ہماری آیات کو نیچا دکھانے کے لیے دوڑ دھوپ کرتے ہیں، تو وہ عذاب میں مبتلا ہوں گے
۳۴:۳۹
قُلْکہہ دیجئےqulإِنَّبیشکinnaرَبِّىمیرا ربrabbīيَبْسُطُپھیلا دیتا ہے۔ کھلا دیتا ہےyabsuṭuٱلرِّزْقَرزقl-riz'qaلِمَنجس کے لیےlimanيَشَآءُوہ چاہتا ہےyashāuمِنْسےminعِبَادِهِۦاپنے بندوں (میں سے)ʿibādihiوَيَقْدِرُاور تنگ کرتا ہے۔ اندازے سے دیتا ہےwayaqdiruلَهُۥ ۚجس کے لیے چاہتا ہےlahuوَمَآاور جوwamāأَنفَقْتُمخرچ کرو گے تمanfaqtumمِّنکوئیminشَىْءٍۢچیزshayinفَهُوَتو وہfahuwaيُخْلِفُهُۥ ۖبدلہ دیتا ہے اس کا۔ پیچھے لاتا ہے اس کوyukh'lifuhuوَهُوَاور وہwahuwaخَيْرُبہتر ہےkhayruٱلرَّٰزِقِينَسب رزق دینے والوں میںl-rāziqīna٣٩
اے نبیؐ ، ان سے کہو”میرا ربّ بندوں میں سے جسے چاہتا ہے کُھلا رزق دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے نَپا تُلا دیتا ہے۔ جو کچھ تم خرچ کردیتے ہو اُس کی جگہ وہی تم کو اَور دیتا ہے ، وہ سب رازقوں سے بہتر رازق ہے۔ 2“
۳۴:۴۰
وَيَوْمَاور جس دنwayawmaيَحْشُرُهُمْوہ اکٹھا کرے گاyaḥshuruhumجَمِيعًۭاسب کے سب کوjamīʿanثُمَّپھرthummaيَقُولُکہے گاyaqūluلِلْمَلَـٰٓئِكَةِفرشتوں سےlil'malāikatiأَهَـٰٓؤُلَآءِکیا یہ ہیں وہahāulāiإِيَّاكُمْصرف تمہاری ہیiyyākumكَانُوا۟تھے وہkānūيَعْبُدُونَعبادت کرتےyaʿbudūna٤٠
اور جس دن وہ تمام انسانوں کو جمع کرے گا پھر فرشتوں سے پوچھے گا”کیا یہ لوگ تمہاری ہی عبادت کیا کرتے تھے ؟“
۳۴:۴۱
قَالُوا۟وہ کہیں گےqālūسُبْحَـٰنَكَپاک ہے توsub'ḥānakaأَنتَتوantaوَلِيُّنَاہمارا مولا ہےwaliyyunāمِنکےminدُونِهِم ۖان کے سواdūnihimبَلْبلکہbalكَانُوا۟تھے وہkānūيَعْبُدُونَعبادت کرتےyaʿbudūnaٱلْجِنَّ ۖجنوں کیl-jinaأَكْثَرُهُماکثر ان میں سےaktharuhumبِهِمساتھ انہی کےbihimمُّؤْمِنُونَایمان لانے والے تھےmu'minūna٤١
تو وہ جواب دیں گے”پاک ہے آپ کی ذات، ہمارا تعلق تو آپ سے ہےنہ کہ اِن لوگوں سے 1۔ دراصل یہ ہماری نہیں بلکہ جِنّوں کی عبادت کرتے تھے، ان میں سے اکثر انہی پر ایمان لائے ہوئے تھے 2۔“
۳۴:۴۲
فَٱلْيَوْمَتو آج کے دنfal-yawmaلَانہlāيَمْلِكُمالک ہوگاyamlikuبَعْضُكُمْتم میں سے بعضbaʿḍukumلِبَعْضٍۢبعض کے لیےlibaʿḍinنَّفْعًۭانفع کاnafʿanوَلَااور نہwalāضَرًّۭانقصان کاḍarranوَنَقُولُاور ہم کہیں گےwanaqūluلِلَّذِينَان لوگوں کوlilladhīnaظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamūذُوقُوا۟چکھوdhūqūعَذَابَعذابʿadhābaٱلنَّارِآگ کاl-nāriٱلَّتِىوہ جوallatīكُنتُمتھے تمkuntumبِهَااس کوbihāتُكَذِّبُونَتم جھٹلایا کرتےtukadhibūna٤٢
(اُس وقت ہم کہیں گے کہ) آج تم میں سے کوئی نہ کسی کو فائدہ پہنچا سکتا ہے نہ نقصان اور ظالموں سے ہم کہہ دیں گے کہ اب چکھو اس عذاب جہنم کا مزہ جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
۳۴:۴۳
وَإِذَااور جبwa-idhāتُتْلَىٰپڑھی جاتی ہیںtut'lāعَلَيْهِمْان پرʿalayhimءَايَـٰتُنَاہماری آیاتāyātunāبَيِّنَـٰتٍۢروشنbayyinātinقَالُوا۟وہ کہتے ہیںqālūمَانہیںmāهَـٰذَآیہhādhāإِلَّامگرillāرَجُلٌۭایک شخصrajulunيُرِيدُوہ چاہتا ہےyurīduأَنکہanيَصُدَّكُمْروک دے تم کوyaṣuddakumعَمَّااس سے جوʿammāكَانَتھےkānaيَعْبُدُعبادت کرتےyaʿbuduءَابَآؤُكُمْتمہارے آباؤ اجدادābāukumوَقَالُوا۟اور وہ کہتے ہیںwaqālūمَانہیںmāهَـٰذَآیہhādhāإِلَّآمگرillāإِفْكٌۭایک جھوٹif'kunمُّفْتَرًۭى ۚگھڑا ہواmuf'taranوَقَالَاور کہاwaqālaٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūلِلْحَقِّحق کوlil'ḥaqqiلَمَّاجبlammāجَآءَهُمْوہ آگیا ان کے پاسjāahumإِنْنہیںinهَـٰذَآیہhādhāإِلَّامگرillāسِحْرٌۭجادوsiḥ'runمُّبِينٌۭکھلاmubīnun٤٣
اِن لوگوں کو جب ہماری صاف صاف آیات سنائی جاتی ہیں تو یہ کہتے ہیں کہ "یہ شخص تو بس یہ چاہتا ہے کہ تم کو اُن معبودوں سے برگشتہ کر دے جن کی عبادت تمہارے باپ دادا کرتے آئے ہیں" اور کہتے ہیں کہ "یہ (قرآن) محض ایک جھوٹ ہے گھڑا ہوا" اِن کافروں کے سامنے جب حق آیا تو انہیں نے کہہ دیا کہ "یہ تو صریح جادو ہے"
۳۴:۴۴
وَمَآاور نہیںwamāءَاتَيْنَـٰهُمدیں ہم نے ان کوātaynāhumمِّنکوئیminكُتُبٍۢکتابیںkutubinيَدْرُسُونَهَا ۖوہ پڑھتے ہوں ان کوyadrusūnahāوَمَآاور نہیںwamāأَرْسَلْنَآبھیجا ہم نےarsalnāإِلَيْهِمْان کی طرفilayhimقَبْلَكَآپ سے پہلےqablakaمِنسےminنَّذِيرٍۢکوئی ڈرانے والاnadhīrin٤٤
حالانکہ نہ ہم نے اِن لوگوں کو پہلے کوئی کتاب دی تھی کہ یہ اسے پڑھتے ہوں اور نہ تم سے پہلے ان کی طرف کوئی متنبّہ کرنے والا بھیجا تھا۔
۳۴:۴۵
وَكَذَّبَاور جھٹلایاwakadhabaٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīnaمِنسےminقَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھےqablihimوَمَااور نہیںwamāبَلَغُوا۟وہ پہنچےbalaghūمِعْشَارَدسویں حصے کوmiʿ'shāraمَآجوmāءَاتَيْنَـٰهُمْدیا تھا ہم نے ان کوātaynāhumفَكَذَّبُوا۟تو انہوں نے جھٹلا دیاfakadhabūرُسُلِى ۖمیرے رسولوں کوrusulīفَكَيْفَتو کس طرحfakayfaكَانَہواkānaنَكِيرِمیرا عذابnakīri٤٥
اِن سے پہلے گزرے ہوئے لوگ جھُٹلا چکے ہیں۔ جو کچھ ہم نے اُنہیں دیا تھا اُس کی عُشرِ عَشیر کو بھی یہ نہیں پہنچے ہیں۔ مگر جب انہوں نے میرے رسُولوں کو جھُٹلایا تو دیکھ لو کہ میری سزا کیسی سخت تھی۔
۳۴:۴۶
۞ قُلْکہہ دیجئےqulإِنَّمَآبیشکinnamāأَعِظُكُممیں نصیحت کرتا ہوں تم کوaʿiẓukumبِوَٰحِدَةٍ ۖایک بات کیbiwāḥidatinأَنکہanتَقُومُوا۟تم کھڑے ہوtaqūmūلِلَّهِاللہ کے لیےlillahiمَثْنَىٰدو ، دوmathnāوَفُرَٰدَىٰاور اکیلے، اکیلےwafurādāثُمَّپھرthummaتَتَفَكَّرُوا۟ ۚذرا غور و فکر کروtatafakkarūمَانہیںmāبِصَاحِبِكُمتمہارے ساتھی کوbiṣāḥibikumمِّنکوئیminجِنَّةٍ ۚجنونjinnatinإِنْنہیںinهُوَوہhuwaإِلَّامگرillāنَذِيرٌۭخبردار کرنے والاnadhīrunلَّكُمتمہارے لیےlakumبَيْنَپہلےbaynaيَدَىْآگےyadayعَذَابٍۢعذابʿadhābinشَدِيدٍۢسختshadīdin٤٦
اے نبیؐ ، اِن سے کہوکہ”میں تمہیں بس ایک بات کی نصیحت کرتا ہوں، خدا کے لیے تم اکیلے اکیلے اور دو دو مِل کر اپنا دماغ لڑاوٴ اور سوچو، تمہارے صاحب میں آخر ایسی کونسی بات ہے جو جُنون کی ہو ؟ وہ تو ایک سخت عذاب کی آمد سے پہلے تم کو متنبّہ کرنے والا ہے۔ 2“
۳۴:۴۷
قُلْکہہ دیجئےqulمَاجو بھیmāسَأَلْتُكُممیں نے مانگا ہے تم سےsa-altukumمِّنْکوئیminأَجْرٍۢاجرajrinفَهُوَتو وہfahuwaلَكُمْ ۖتمہارے ہی لیے ہےlakumإِنْنہیںinأَجْرِىَمیرا اجرajriyaإِلَّامگرillāعَلَىپرʿalāٱللَّهِ ۖاللہ (پر)l-lahiوَهُوَاور وہwahuwaعَلَىٰپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیز (پر)shayinشَهِيدٌۭگواہ ہےshahīdun٤٧
اِن سے کہو”اگر میں نے تم سے کوئی اجر مانگا ہے تو وہ تم ہی کو مبارک رہے 1۔ میرا اجر تو اللہ کے ذمّہ ہے اور وہ ہر چیز پر گواہ ہے۔ 2“
۳۴:۴۸
قُلْکہہ دیجئےqulإِنَّبیشکinnaرَبِّىمیرا ربrabbīيَقْذِفُڈالتا ہےyaqdhifuبِٱلْحَقِّحق کوbil-ḥaqiعَلَّـٰمُخوب جاننے والا ہےʿallāmuٱلْغُيُوبِغیبوں کاl-ghuyūbi٤٨
اِن سے کہو”میراربّ (مجھ پر)حق کا اِلقا کرتا ہے اور وہ تمام پوشیدہ حقیقتوں کا جاننے والا ہے۔“
۳۴:۴۹
قُلْکہہ دیجئےqulجَآءَآگیاjāaٱلْحَقُّحقl-ḥaquوَمَااور نہیںwamāيُبْدِئُپیدا کرتا (پہلی بار)yub'di-uٱلْبَـٰطِلُباطلl-bāṭiluوَمَااور نہwamāيُعِيدُاعادہ کرتا ہےyuʿīdu٤٩
کہو "حق آگیا ہے اور اب باطل کے کیے کچھ نہیں ہو سکتا"
۳۴:۵۰
قُلْکہہ دیجئےqulإِناگرinضَلَلْتُمیں بھٹک گیاḍalaltuفَإِنَّمَآتو بیشکfa-innamāأَضِلُّمیں بھٹکتا ہوںaḍilluعَلَىٰپرʿalāنَفْسِى ۖاپنی ذات (پر)nafsīوَإِنِاور اگرwa-iniٱهْتَدَيْتُمیں ہدایت پا گیاih'tadaytuفَبِمَاپس بوجہ اس کے جوfabimāيُوحِىٓوحی کیyūḥīإِلَىَّمیری طرفilayyaرَبِّىٓ ۚمیرے رب نےrabbīإِنَّهُۥبیشک وہinnahuسَمِيعٌۭسننے والا ہےsamīʿunقَرِيبٌۭقریب ہےqarībun٥٠
کہو”اگر میں گمراہ ہو گیا ہوں تو میری گمراہی کا وبال مجھ پر ہے، اور اگر میں ہدایت پر ہوں تو اُس وحی کی بنا پر ہوں جو میرا ربّ میرے اُوپر نازل کرتا ہے، وہ سب کچھ سُنتا ہے اور قریب ہی ہے۔
۳۴:۵۱
وَلَوْاور کاشwalawتَرَىٰٓتم دیکھتےtarāإِذْجبidhفَزِعُوا۟وہ گھبرا جائیں گےfaziʿūفَلَاتو نہfalāفَوْتَبھاگ سکیں گےfawtaوَأُخِذُوا۟اور پکڑ لیے جائیں گےwa-ukhidhūمِنسےminمَّكَانٍۢجگہ (سے)makāninقَرِيبٍۢقریب کیqarībin٥١
کاش تم دیکھو انہیں اُس وقت جب یہ لوگ گھبرائے پھر رہے ہوں گے اور کہیں بچ کر نہ جا سکیں گے، بلکہ قریب ہی سے پکڑ لیے جائیں گے۔
۳۴:۵۲
وَقَالُوٓا۟ور وہ کہیں گےwaqālūءَامَنَّاہم ایمان لائےāmannāبِهِۦاس پرbihiوَأَنَّىٰاور کہاں سے ہےwa-annāلَهُمُان کے لیےlahumuٱلتَّنَاوُشُپکڑناl-tanāwushuمِنسےminمَّكَانٍۭجگہ (سے)makāninبَعِيدٍۢدور کیbaʿīdin٥٢
اُس وقت یہ کہیں گے کہ ہم اُس پر ایمان لے آئے۔ حالانکہ اب دُور نکلی ہوئی چیز کہاں ہاتھ آسکتی ہے۔
۳۴:۵۳
وَقَدْاور تحقیقwaqadكَفَرُوا۟انہوں نے کفر کیاkafarūبِهِۦاس کوbihiمِنسےminقَبْلُ ۖاس سے پہلےqabluوَيَقْذِفُونَاور وہ پھینکتے ہیںwayaqdhifūnaبِٱلْغَيْبِبن دیکھےbil-ghaybiمِنسےminمَّكَانٍۭجگہ (سے)makāninبَعِيدٍۢدور کیbaʿīdin٥٣
اِس سے پہلے یہ کُفر کر چکے تھےاور بلا تحقیق دُور دُور کی کوڑیاں لایا کرتے تھے
۳۴:۵۴
وَحِيلَاور حائل کردیا جائے گاwaḥīlaبَيْنَهُمْان کے درمیانbaynahumوَبَيْنَاور اس کے درمیانwabaynaمَاجوmāيَشْتَهُونَوہ خواہش کرتے ہیںyashtahūnaكَمَاجیسےkamāفُعِلَکیا گیاfuʿilaبِأَشْيَاعِهِمان کے ہم جنسوں کے ساتھ۔ پیش روؤں کے ساتھbi-ashyāʿihimمِّنسےminقَبْلُ ۚاس سے پہلےqabluإِنَّهُمْبیشک وہinnahumكَانُوا۟تھےkānūفِىمیںfīشَكٍّۢشک (میں)shakkinمُّرِيبٍۭبےچین کرنے والےmurībin٥٤
اُس وقت جس چیز کی یہ تمنّا کر رہے ہوں گے اس سے محرُوم کر دیے جائیں گے جس طرح اِن کے پیش رَو ہم مشرب محروم ہو ں گے۔ یہ بڑے گمراہ کُن شک میں پڑے ہوئے تھے۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…