۳۵
فاطر
فاطر
سورہ فاطر (فاطر) قرآن مجید کی ۳۵ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۴۵ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۳۵:۱
ٱلْحَمْدُسب تعریفal-ḥamduلِلَّهِاللہ کے لیے ہےlillahiفَاطِرِپیدا کرنے والا ہےfāṭiriٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کاl-samāwātiوَٱلْأَرْضِاور زمین کاwal-arḍiجَاعِلِبنانے والا ہےjāʿiliٱلْمَلَـٰٓئِكَةِفرشتوں کوl-malāikatiرُسُلًاپیغام برrusulanأُو۟لِىٓوالےulīأَجْنِحَةٍۢپروں والےajniḥatinمَّثْنَىٰدو ، دوmathnāوَثُلَـٰثَاور تین، تینwathulāthaوَرُبَـٰعَ ۚاور چار، چارwarubāʿaيَزِيدُاضافہ کرتا ہےyazīduفِىمیںfīٱلْخَلْقِپیدائش (میں)l-khalqiمَاجوmāيَشَآءُ ۚوہ چاہتا ہےyashāuإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaعَلَىٰپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیزshayinقَدِيرٌۭقادر ہےqadīrun١
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو آسمانوں اور زمین کا بنانے والا اور فرشتوں کو پیغام رساں مقرر کرنے والا ہے، (ایسے فرشتے)جن کے دو دو اور تین تین اور چار چار بازو ہیں۔ وہ اپنی مخلوق کی ساخت میں جیسا چاہتا ہے اضافہ کرتا ہے۔ یقیناً اللہ ہر چیز پر قادر ہے
۳۵:۲
مَّاجوmāيَفْتَحِکھولتا ہےyaftaḥiٱللَّهُاللہl-lahuلِلنَّاسِلوگوں کے لیےlilnnāsiمِنکوئیminرَّحْمَةٍۢرحمتraḥmatinفَلَاتو نہیںfalāمُمْسِكَروکنے والاmum'sikaلَهَا ۖاس کوlahāوَمَااور جوwamāيُمْسِكْوہ روکتا ہےyum'sikفَلَاتو نہیںfalāمُرْسِلَکوئی بھیجنے والاmur'silaلَهُۥاس کوlahuمِنۢکےminبَعْدِهِۦ ۚاس کے بعدbaʿdihiوَهُوَاور وہwahuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzuٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu٢
اللہ جس رحمت کا دروازہ بھی لوگوں کے لیے کھول دے اسے کوئی روکنے والا نہیں اور جسے وہ بند کر دے اسے اللہ کے بعد پھر کوئی دوسرا کھولنے والا نہیں۔ وہ زبردست اور حکیم ہے۔
۳۵:۳
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّاسُلوگو !l-nāsuٱذْكُرُوا۟یاد کروudh'kurūنِعْمَتَنعمت کوniʿ'mataٱللَّهِاللہ کیl-lahiعَلَيْكُمْ ۚجو تم پر ہےʿalaykumهَلْکیاhalمِنْکوئیminخَـٰلِقٍپیدا کرنے والا ہےkhāliqinغَيْرُعلاوہghayruٱللَّهِاللہ کےl-lahiيَرْزُقُكُمجو رزق دیتا ہو تم کوyarzuqukumمِّنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمان (سے)l-samāiوَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین سےwal-arḍiلَآنہیںlāإِلَـٰهَکوئی الہ برحقilāhaإِلَّامگرillāهُوَ ۖوہیhuwaفَأَنَّىٰتو کہاں سےfa-annāتُؤْفَكُونَتم پھیرے جاتے ہوtu'fakūna٣
لوگو، تم پر اللہ کے جو احسانات ہیں انہیں یاد رکھو۔ کیا اللہ کے سوا کوئی اور خالق بھی ہے جو تمہیں آسمان اور زمین سے رزق دیتا ہو؟۔۔۔۔ کوئی معبُود اُس کے سوا نہیں، آخر تم کہاں سے دھوکا کھا رہے ہو؟
۳۵:۴
وَإِناور اگرwa-inيُكَذِّبُوكَوہ جھٹلاتے ہیں آپ کوyukadhibūkaفَقَدْتو تحقیقfaqadكُذِّبَتْجھٹلائے گئےkudhibatرُسُلٌۭکئی رسولrusulunمِّنسےminقَبْلِكَ ۚتجھ سے پہلےqablikaوَإِلَىاور طرفwa-ilāٱللَّهِاللہ کیl-lahiتُرْجَعُلوٹائے جاتے ہیںtur'jaʿuٱلْأُمُورُسب معاملاتl-umūru٤
اب اگر (اے نبیؐ)یہ لوگ تمہیں جھُٹلاتے ہیں (تو یہ کوئی نئی بات نہیں)تم سے پہلے بھی بہت سے رسُول جھٹلائے جا چکے ہیں، اور سارے معاملات آخر کار اللہ ہی کی طرف رجوع ہونے والے ہیں۔
۳۵:۵
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّاسُلوگوl-nāsuإِنَّبیشکinnaوَعْدَوعدہwaʿdaٱللَّهِاللہ کاl-lahiحَقٌّۭ ۖسچا ہےḥaqqunفَلَاتو نہfalāتَغُرَّنَّكُمُدھوکے میں ڈالے تم کوtaghurrannakumuٱلْحَيَوٰةُزندگیl-ḥayatuٱلدُّنْيَا ۖدنیا کیl-dun'yāوَلَااور نہwalāيَغُرَّنَّكُمدھوکے میں ڈالے تم کوyaghurrannakumبِٱللَّهِاللہ کے معاملے میںbil-lahiٱلْغَرُورُدھوکے باز (شیطان)l-gharūru٥
لوگو، اللہ کا وعدہ یقیناً بر حق ہے ، لہٰذا دنیا کی زندگی تمہیں دھوکے میں نہ ڈالے اور نہ وہ بڑا دھوکے باز تمہیں اللہ کے بارے میں دھوکہ دینے پائے۔
۳۵:۶
إِنَّکیونکہinnaٱلشَّيْطَـٰنَشیطانl-shayṭānaلَكُمْتمہارے لیےlakumعَدُوٌّۭدشمن ہےʿaduwwunفَٱتَّخِذُوهُتو بناؤ اس کوfa-ittakhidhūhuعَدُوًّا ۚدشمنʿaduwwanإِنَّمَابیشکinnamāيَدْعُوا۟وہ بلاتا ہے۔ بلا رہا ہےyadʿūحِزْبَهُۥاپنے جتھے کوḥiz'bahuلِيَكُونُوا۟تاکہ وہ ہوجائیںliyakūnūمِنْسےminأَصْحَـٰبِساتھیوں میں سےaṣḥābiٱلسَّعِيرِبھڑکتی ہوئی آگ کےl-saʿīri٦
در حقیقت شیطان تمہارا دشمن ہے اس لیے تم بھی اسے اپنا دشمن ہی سمجھو وہ تو اپنے پیروؤں کو اپنی راہ پر اس لیے بلا رہا ہے کہ وہ دوزخیوں میں شامل ہو جائیں
۳۵:۷
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūلَهُمْان کے لیےlahumعَذَابٌۭعذاب ہےʿadhābunشَدِيدٌۭ ۖسختshadīdunوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiلَهُمان کے لیےlahumمَّغْفِرَةٌۭبخشش ہےmaghfiratunوَأَجْرٌۭاجر ہےwa-ajrunكَبِيرٌبہت بڑاkabīrun٧
جو لوگ کُفر کریں گے اُن کے لیے سخت عذاب ہے اور جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے اُن کے لیے مغفرت اور بڑا اجر ہے۔
۳۵:۸
أَفَمَنکیا بھلا جوafamanزُيِّنَخوبصورت بنادیا گیاzuyyinaلَهُۥاس کے لیےlahuسُوٓءُبراsūuعَمَلِهِۦعمل اس کاʿamalihiفَرَءَاهُتو وہ سمجھتا ہے اس کو۔ دیکھتا ہے اس کوfaraāhuحَسَنًۭا ۖاچھاḥasananفَإِنَّتو بیشکfa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيُضِلُّگمراہ کرتا ہےyuḍilluمَنجس کوmanيَشَآءُچاہتا ہےyashāuوَيَهْدِىاور ہدایت دیتا ہےwayahdīمَنجس کوmanيَشَآءُ ۖچاہتا ہےyashāuفَلَاپس نہfalāتَذْهَبْجائےtadhhabنَفْسُكَتیرا نفسnafsukaعَلَيْهِمْان پرʿalayhimحَسَرَٰتٍ ۚحسرتیں کرتا ہواḥasarātinإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaعَلِيمٌۢجاننے والا ہےʿalīmunبِمَاجو کچھbimāيَصْنَعُونَوہ کررہے ہیںyaṣnaʿūna٨
1 (بھلا کچھ ٹھکانا ہے اُس شخص کی گمراہی کا)جس کے لیے اُس کا بُرا عمل خوشنما بنا دیا گیا ہو اور وہ اُسے اچھا سمجھ رہا ہو؟ حقیقت یہ ہے کہ اللہ جسے چاہتا ہے گمراہی میں ڈال دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے راہِ راست دکھا دیتا ہے۔ پس (اے نبیؐ)خواہ مخواہ تمہاری جان ان لوگوں کی خاطر غم و افسوس میں نہ گھُلے۔ جو کچھ یہ کر رہے ہیں اللہ اُس کو خوب جانتا ہے۔
۳۵:۹
وَٱللَّهُاور اللہwal-lahuٱلَّذِىٓوہ ذات ہےalladhīأَرْسَلَجس نے بھیجاarsalaٱلرِّيَـٰحَہواؤں کوl-riyāḥaفَتُثِيرُتو وہ اٹھاتی ہیںfatuthīruسَحَابًۭابادلsaḥābanفَسُقْنَـٰهُپھرجاتے ہیں ہم اس کو۔ چلاتے ہیں ہم اس کوfasuq'nāhuإِلَىٰطرفilāبَلَدٍۢشہرbaladinمَّيِّتٍۢمردہmayyitinفَأَحْيَيْنَاپھر زندہ کرتے ہیں ہمfa-aḥyaynāبِهِاس کے ساتھbihiٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍaبَعْدَبعدbaʿdaمَوْتِهَا ۚاس کے مرنے کےmawtihāكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaٱلنُّشُورُہوگا دوبارہ اٹھناl-nushūru٩
وہ اللہ ہی تو ہے جو ہواوٴں کو بھیجتا ہے، پھر وہ بادل اُٹھاتی ہیں، پھر ہم اسے ایک اُجاڑ علاقے کی طرف لے جاتے ہیں اور اسی زمین کو جِلا اُٹھاتے ہیں جو مری پڑی تھی۔ مرے ہوئے انسانوں کا جی اُٹھنا بھی اسی طرح ہوگا۔
۳۵:۱۰
مَنجو کوئیmanكَانَہےkānaيُرِيدُچاہتاyurīduٱلْعِزَّةَعزتl-ʿizataفَلِلَّهِتو اللہ کے لیےfalillahiٱلْعِزَّةُعزت ہےl-ʿizatuجَمِيعًا ۚساری کی ساریjamīʿanإِلَيْهِاسی کی طرفilayhiيَصْعَدُچڑھتے ہیںyaṣʿaduٱلْكَلِمُکلماتl-kalimuٱلطَّيِّبُپاکیزہl-ṭayibuوَٱلْعَمَلُاور عملwal-ʿamaluٱلصَّـٰلِحُنیکl-ṣāliḥuيَرْفَعُهُۥ ۚاوپر چڑھاتا ہے اس کوyarfaʿuhuوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaيَمْكُرُونَجو چالبازیاں کرتے ہیںyamkurūnaٱلسَّيِّـَٔاتِبری۔ بےہودہl-sayiātiلَهُمْان کے لیےlahumعَذَابٌۭعذابʿadhābunشَدِيدٌۭ ۖسخت ہےshadīdunوَمَكْرُاور مکرwamakruأُو۟لَـٰٓئِكَان لوگوں کاulāikaهُوَوہhuwaيَبُورُغارت ہونے والا ہے۔ تباہ ہوجائے گاyabūru١٠
جو کوئی عِزت چاہتا ہو اُسے معلوم ہونا چاہیے کہ عزّت ساری کی ساری اللہ کی ہے۔ اُس کے ہاں جو چیز اُوپر چڑھتی ہے وہ صرف پاکیزہ قول ہے ، اور عملِ صالح اس کو اُوپر چڑھاتا ہے۔ رہے وہ لوگ جو بے ہُودہ چالبازیاں کرتے ہیں ، اُن کے لیے سخت عذاب ہے اور اُن کا مکر خود ہی غارت ہونے والا ہے
۳۵:۱۱
وَٱللَّهُاور اللہ نےwal-lahuخَلَقَكُمپیدا کیا تم کوkhalaqakumمِّنسےminتُرَابٍۢمٹی (سے)turābinثُمَّپھرthummaمِنسےminنُّطْفَةٍۢنطفے (سے)nuṭ'fatinثُمَّپھرthummaجَعَلَكُمْبنایا تم کوjaʿalakumأَزْوَٰجًۭا ۚجوڑےazwājanوَمَااور نہیںwamāتَحْمِلُاٹھاتیtaḥmiluمِنْکوئیminأُنثَىٰمادہunthāوَلَااور نہwalāتَضَعُجنم دیتی ہے کچھtaḍaʿuإِلَّامگرillāبِعِلْمِهِۦ ۚاس کے علم میں ہوتا ہےbiʿil'mihiوَمَااور نہیںwamāيُعَمَّرُعمر دیا جاتاyuʿammaruمِنکوئیminمُّعَمَّرٍۢعمر دیا جانے والاmuʿammarinوَلَااور نہیںwalāيُنقَصُکمی کی جاتیyunqaṣuمِنْسےminعُمُرِهِۦٓاس کی عمر میں (سے) کچھʿumurihiإِلَّامگرillāفِىمیںfīكِتَـٰبٍ ۚایک کتاب (میں) ہےkitābinإِنَّبیشکinnaذَٰلِكَیہ باتdhālikaعَلَىپرʿalāٱللَّهِاللہ (پر)l-lahiيَسِيرٌۭبہت آسان ہےyasīrun١١
1 اللہ نے تم کو مٹی سے پیدا کیا، پھر نطفہ سے ، پھر تمہارے جوڑے بنا دیے(یعنی مرد اور عورت)۔ کوئی عورت حاملہ نہیں ہوتی اور نہ بچہ جنتی ہے مگر یہ سب کچھ اللہ کے علم میں ہوتا ہے۔ کوئی عمر پانے والا عمر نہیں پاتا اور نہ کسی کی عمر میں کچھ کمی ہوتی ہے مگر یہ سب کچھ ایک کتاب میں لکھا ہوتا ہے۔ اللہ کے لیےیہ بہت آسان کام ہے۔
۳۵:۱۲
وَمَااور نہیںwamāيَسْتَوِىبرابر ہوسکتےyastawīٱلْبَحْرَانِدو سمندرl-baḥrāniهَـٰذَایہhādhāعَذْبٌۭمیٹھا ہےʿadhbunفُرَاتٌۭپیاس بجھانے والاfurātunسَآئِغٌۭخوش گوار۔ آسانی سےsāighunشَرَابُهُۥپینا اس کاsharābuhuوَهَـٰذَااور یہwahādhāمِلْحٌکھاری ہےmil'ḥunأُجَاجٌۭ ۖنہایت تلخujājunوَمِناورسےwaminكُلٍّۢہر ایک سےkullinتَأْكُلُونَتم کھاتے ہوtakulūnaلَحْمًۭاگوشتlaḥmanطَرِيًّۭاتروتازہṭariyyanوَتَسْتَخْرِجُونَتم نکال لیتے ہوwatastakhrijūnaحِلْيَةًۭزیوراتḥil'yatanتَلْبَسُونَهَا ۖتم پہنتے ہو ان کوtalbasūnahāوَتَرَىاور تم دیکھتے ہوwatarāٱلْفُلْكَکشتیوں کوl-ful'kaفِيهِاس میںfīhiمَوَاخِرَپھاڑنے والی ہیںmawākhiraلِتَبْتَغُوا۟تاکہ تم تلاش کروlitabtaghūمِنسےminفَضْلِهِۦاس کے فضل (سے)faḍlihiوَلَعَلَّكُمْاور تاکہ تمwalaʿallakumتَشْكُرُونَتم شکر ادا کروtashkurūna١٢
ور پانی کے دونوں ذخیرے یکساں نہیں ہیں۔ ایک میٹھا اور پیاس بُجھانے والا ہے، پینے میں خوشگوار ، اور دُوسرا سخت کھاری کہ حلق چھیل دے۔ مگر دونوں سے تم تروتازہ گوشت حاصل کرتے ہو ، پہننے کے لیے زینت کا سامان نکالتے ہو ، اور اسی پانی میں تم دیکھتے ہو کہ کشتیاں اُس کا سینہ چیرتی چلی جارہی ہیں تاکہ تم اللہ کا فضل تلاش کرو اور اُس کے شکر گزار بنو
۳۵:۱۳
يُولِجُداخل کرتا ہےyūlijuٱلَّيْلَرات کوal-laylaفِىمیںfīٱلنَّهَارِدن (میں)l-nahāriوَيُولِجُاور داخل کرتا ہےwayūlijuٱلنَّهَارَدن کوl-nahāraفِىمیںfīٱلَّيْلِرات (میں)al-layliوَسَخَّرَاور اس نے مسخر کیا ہےwasakharaٱلشَّمْسَسورج کوl-shamsaوَٱلْقَمَرَاور چاند کوwal-qamaraكُلٌّۭسب کے سبkullunيَجْرِىچل رہے ہیںyajrīلِأَجَلٍۢایک وقت تک کے لیےli-ajalinمُّسَمًّۭى ۚمقررہmusammanذَٰلِكُمُیہ ہےdhālikumuٱللَّهُاللہl-lahuرَبُّكُمْرب تمہاراrabbukumلَهُاسی کے لیے ہےlahuٱلْمُلْكُ ۚبادشاہتl-mul'kuوَٱلَّذِينَاور وہ ہستیاںwa-alladhīnaتَدْعُونَتم پکارتے ہوtadʿūnaمِنکےminدُونِهِۦاس کے سواdūnihiمَانہیںmāيَمْلِكُونَمالک ہوسکتیںyamlikūnaمِنکیminقِطْمِيرٍکھجور کی گھٹلی کے دھاگے میں سے (کسی چیز کی)qiṭ'mīrin١٣
وہ دن کے اندر رات کو اور رات کے اندر دن کو پِروتا ہوا لے آتا ہے۔ چاند اور سُورج کو اُس نے مسَخّر کر رکھا ہے 2۔ یہ سب کچھ ایک وقتِ مقرر تک چلے جارہا ہے۔ وہی اللہ (جس کے یہ سارے کام ہیں)تمہارا ربّ ہے۔ بادشاہی اسی کی ہے۔ اُسے چھوڑ کر جن دُوسروں کو تم پکارتے ہو وہ ایک پرکاہ کے مالک بھی نہیں ہیں
۳۵:۱۴
إِناگرinتَدْعُوهُمْتم پکارتے ہو ان کوtadʿūhumلَانہیںlāيَسْمَعُوا۟وہ سنتےyasmaʿūدُعَآءَكُمْتمہاری پکار کوduʿāakumوَلَوْاور اگرwalawسَمِعُوا۟وہ سن لیںsamiʿūمَانہیںmāٱسْتَجَابُوا۟وہ جواب دے سکتےis'tajābūلَكُمْ ۖتم کوlakumوَيَوْمَاور دنwayawmaٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmatiيَكْفُرُونَوہ انکار کردیں گےyakfurūnaبِشِرْكِكُمْ ۚتمہارے شرک کاbishir'kikumوَلَااور نہیںwalāيُنَبِّئُكَکوئی خبر دے سکتا تجھ کوyunabbi-ukaمِثْلُمانندmith'luخَبِيرٍۢخبر رکھنے والے کےkhabīrin١٤
انہیں پکارو تو وہ تمہاری دُعائیں سُن نہیں سکتے اور سُن لیں تو ان کا تمہیں کوئی جواب نہیں دے سکتے۔ اور قیامت کے روز وہ تمہارے شرک کا انکار کر دیں گے۔ حقیقت ِ حال کی ایسی صحیح خبر تمہیں ایک خبر دار کے سوا کوئی نہیں دے سکتا۔ 3
۳۵:۱۵
۞ يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّاسُلوگوl-nāsuأَنتُمُتمantumuٱلْفُقَرَآءُمحتاج ہوl-fuqarāuإِلَىطرفilāٱللَّهِ ۖاللہ کےl-lahiوَٱللَّهُاور اللہ تعالیٰwal-lahuهُوَوہhuwaٱلْغَنِىُّبےنیاز ہے۔ بےپرواہ ہےl-ghaniyuٱلْحَمِيدُتعریف والا ہےl-ḥamīdu١٥
لوگو، تم ہی اللہ کے محتاج ہو اور اللہ تو غنی و حمید ہے۔
۳۵:۱۶
إِناگرinيَشَأْوہ چاہےyashaيُذْهِبْكُمْلے جائے تم کوyudh'hib'kumوَيَأْتِاور لے آئےwayatiبِخَلْقٍۢایک مخلوقbikhalqinجَدِيدٍۢنئیjadīdin١٦
وہ چاہے تو تمہیں ہٹا کر کوئی نئی خلقت تمہاری جگہ لے آئے
۳۵:۱۷
وَمَااور نہیںwamāذَٰلِكَیہdhālikaعَلَىپرʿalāٱللَّهِاللہ تعالیٰ (پر)l-lahiبِعَزِيزٍۢدشوارbiʿazīzin١٧
ایسا کرنا اللہ کے لیے کچھ بھی دُشوار نہیں۔
۳۵:۱۸
وَلَااور نہwalāتَزِرُبوجھ اٹھائے گاtaziruوَازِرَةٌۭبوجھ اٹھانے والاwāziratunوِزْرَکوئی بوجھwiz'raأُخْرَىٰ ۚکسی دوسرے کاukh'rāوَإِناور اگرwa-inتَدْعُپکارے گاtadʿuمُثْقَلَةٌبوجھ سے لدا ہواmuth'qalatunإِلَىٰطرفilāحِمْلِهَااس کے اٹھانے کیḥim'lihāلَانہlāيُحْمَلْاٹھایاجائے گاyuḥ'malمِنْهُاس سےmin'huشَىْءٌۭکچھ بھیshayonوَلَوْاور اگرچہwalawكَانَہوkānaذَادارdhāقُرْبَىٰٓ ۗقرابت (دار)qur'bāإِنَّمَابیشکinnamāتُنذِرُتم خبردار کرسکتے ہوtundhiruٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaيَخْشَوْنَجو ڈرتے ہیںyakhshawnaرَبَّهُماپنے رب سےrabbahumبِٱلْغَيْبِغائبانہ طور پرbil-ghaybiوَأَقَامُوا۟اور وہ قائم کرتے ہیںwa-aqāmūٱلصَّلَوٰةَ ۚنمازl-ṣalataوَمَناور جس نےwamanتَزَكَّىٰپاکیزگی اختیار کیtazakkāفَإِنَّمَاتو بیشکfa-innamāيَتَزَكَّىٰوہ پاکیزگی اختیار کرتا ہےyatazakkāلِنَفْسِهِۦ ۚاپنی ذات کے لیےlinafsihiوَإِلَىاور طرفwa-ilāٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلْمَصِيرُلوٹنا ہےl-maṣīru١٨
کوئی بوجھ اُٹھانے والا کسی دُوسرے کا بوجھ نہ اُٹھائے گا۔ اور اگر کوئی لدا ہوا نفس اپنا بوجھ اُٹھانے کے لیے پُکارے گا تو اس کے بار ایک ادنیٰ حصّہ بھی بٹا نے کے لیے کوئی نہ آئے گا چاہے وہ قریب ترین رشتہ دار ہی کیوں نہ ہو۔ (اے نبیؐ)تم صرف انہی لوگوں کو متنبّہ کر سکتے ہو جو بے دیکھے اپنے ربّ سے ڈرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں۔ جو شخص بھی پاکیزگی اختیار کرتا ہے اپنی ہی بھلائی کے لیے تیار ہے۔ اور پلٹنا سب کو اللہ ہی کی طرف ہے
۳۵:۱۹
وَمَااور نہیںwamāيَسْتَوِىبرابر ہوسکتےyastawīٱلْأَعْمَىٰاندھاl-aʿmāوَٱلْبَصِيرُاور دیکھنے والاwal-baṣīru١٩
اندھا اور آنکھوں والا برابر نہیں ہے
۳۵:۲۰
وَلَااور نہwalāٱلظُّلُمَـٰتُاندھیرےl-ẓulumātuوَلَااور نہwalāٱلنُّورُروشنیl-nūru٢٠
نہ تاریکیاں اور روشنی یکساں ہیں
۳۵:۲۱
وَلَااور نہwalāٱلظِّلُّسایہl-ẓiluوَلَااور نہwalāٱلْحَرُورُدھوپ کی تپشl-ḥarūru٢١
نہ ٹھنڈی چھاؤں اور دھوپ کی تپش ایک جیسی ہے
۳۵:۲۲
وَمَااور نہیںwamāيَسْتَوِىبرابرyastawīٱلْأَحْيَآءُہوسکتے زندہl-aḥyāuوَلَااور نہwalāٱلْأَمْوَٰتُ ۚمردےl-amwātuإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيُسْمِعُسنواتا ہےyus'miʿuمَنجس کوmanيَشَآءُ ۖچاہتا ہےyashāuوَمَآاور نہیںwamāأَنتَتوantaبِمُسْمِعٍۢسنوانے والاbimus'miʿinمَّنان کوmanفِىمیںfīٱلْقُبُورِجو قبروں میں ہیںl-qubūri٢٢
اور نہ زندہ اور مُردے مساوی ہیں۔ اللہ جسے چاہتا ہے سُنواتا ہے ، مگر (اے نبیؐ)تم اُن لوگوں کو نہیں سُنا سکتے جو قبروں میں مدفون ہیں۔
۳۵:۲۳
إِنْنہیں ہےinأَنتَتوantaإِلَّامگر خبردار کرنے والاillāنَذِيرٌa warnernadhīrun٢٣
تم تو بس ایک خبر دار کرنے والے ہو۔
۳۵:۲۴
إِنَّآبیشک ہم نےinnāأَرْسَلْنَـٰكَبھیجا ہم نے آپ کوarsalnākaبِٱلْحَقِّحق کے ساتھbil-ḥaqiبَشِيرًۭاخوش خبری دینے والاbashīranوَنَذِيرًۭا ۚاور ڈرانے والا بنا کرwanadhīranوَإِناور اگرwa-inمِّنْکوئی بھیminأُمَّةٍامتummatinإِلَّامگرillāخَلَاگزرا ہےkhalāفِيهَااس میںfīhāنَذِيرٌۭخبردار کرنے والا۔ ڈرانے والاnadhīrun٢٤
ہم نے تم کو حق کے ساتھ بھیجا ہے بشارت دینے والا اور ڈرانے والا بنا کر۔ اور کوئی اُمّت ایسی نہیں گزری ہے جس میں کوئی متنبّہ کرنے والا نہ آیا ہو۔
۳۵:۲۵
وَإِناور اگرwa-inيُكَذِّبُوكَوہ جھٹلاتے ہیں آپ کوyukadhibūkaفَقَدْتو تحقیقfaqadكَذَّبَجھٹلایاkadhabaٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīnaمِنجوminقَبْلِهِمْان سے پہلے تھےqablihimجَآءَتْهُمْآئے ان کے پاسjāathumرُسُلُهُمان کے رسولrusuluhumبِٱلْبَيِّنَـٰتِساتھ روشن دلائل کےbil-bayinātiوَبِٱلزُّبُرِاور ساتھ صحیفوں کےwabil-zuburiوَبِٱلْكِتَـٰبِاور ساتھ کتاب کےwabil-kitābiٱلْمُنِيرِروشنl-munīri٢٥
اب اگر یہ لوگ تمہیں جھُٹلاتے ہیں تو اِن سے پہلے گزرے ہوئے لوگ بھی جھُٹلا چکے ہیں۔ اُن کے پاس ان کے رسُول کھُلے دلائل اور صحیفے اور روشن ہدایات دینے والی کتاب لے کر آئے تھے
۳۵:۲۶
ثُمَّپھرthummaأَخَذْتُمیں نے پکڑ لیاakhadhtuٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaكَفَرُوا۟ ۖجنہوں نے کفر کیاkafarūفَكَيْفَتو کس طرحfakayfaكَانَہواkānaنَكِيرِمیرا عذاب۔ میری سزاnakīri٢٦
پھر جن لوگوں نے نہ مانا اُن کو میں نے پکڑ لیا اور دیکھ لو کہ میری سزا کیسی سخت تھی
۳۵:۲۷
أَلَمْکیا نہیںalamتَرَتم نے دیکھاtaraأَنَّبیشکannaٱللَّهَاللہ نےl-lahaأَنزَلَاتاراanzalaمِنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمان (سے)l-samāiمَآءًۭپانیmāanفَأَخْرَجْنَاپھر نکالے ہم نےfa-akhrajnāبِهِۦساتھ اس کےbihiثَمَرَٰتٍۢپھلthamarātinمُّخْتَلِفًامختلف ہیںmukh'talifanأَلْوَٰنُهَا ۚرنگ ان کےalwānuhāوَمِنَاور سےwaminaٱلْجِبَالِپہاڑوں میں (سے)l-jibāliجُدَدٌۢدھاریاں ہیں۔ نالیاں ہیںjudadunبِيضٌۭسفیدbīḍunوَحُمْرٌۭاور سرخwaḥum'runمُّخْتَلِفٌمختلف ہیںmukh'talifunأَلْوَٰنُهَارنگ ان کےalwānuhāوَغَرَابِيبُاور کالیwagharābībuسُودٌۭسیاہsūdun٢٧
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے اور پھر اس کے ذریعہ سے ہم طرح طرح کے پھل نکال لاتے ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں پہاڑوں میں بھی سفید، سرخ اور گہری سیاہ دھاریاں پائی جاتی ہیں جن کے رنگ مختلف ہوتے ہیں
۳۵:۲۸
وَمِنَاور سےwaminaٱلنَّاسِلوگوں میں (سے)l-nāsiوَٱلدَّوَآبِّاور جانوروں میں سےwal-dawābiوَٱلْأَنْعَـٰمِاور مویشیوں میں سےwal-anʿāmiمُخْتَلِفٌمختلف ہیںmukh'talifunأَلْوَٰنُهُۥرنگ ان کےalwānuhuكَذَٰلِكَ ۗاسی طرحkadhālikaإِنَّمَابیشکinnamāيَخْشَىڈرتے ہیںyakhshāٱللَّهَاللہ سےl-lahaمِنْسےminعِبَادِهِاس کے بندوں میں (سے)ʿibādihiٱلْعُلَمَـٰٓؤُا۟ ۗعلماء۔ جاننے والےl-ʿulamāuإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaعَزِيزٌزبردست ہےʿazīzunغَفُورٌبخشنے والا ہےghafūrun٢٨
اور اسی طرح انسانوں اور جانوروں اور مویشیوں کے رنگ بھی مختلف ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ کے بندوں میں سے صرف عِلم رکھنے والے لوگ ہی اُس سے ڈرتے ہیں۔ بے شک اللہ زبردست اور درگزر فرمانے والا ہے۔
۳۵:۲۹
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaيَتْلُونَجو پڑھتے ہیںyatlūnaكِتَـٰبَکتابkitābaٱللَّهِاللہ کیl-lahiوَأَقَامُوا۟اور قائم کرتے ہیںwa-aqāmūٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalataوَأَنفَقُوا۟اور خرچ کرتے ہیںwa-anfaqūمِمَّااس میں سے جوmimmāرَزَقْنَـٰهُمْرزق دیا ہم نے ان کوrazaqnāhumسِرًّۭاپوشیدہsirranوَعَلَانِيَةًۭاور ظاہریwaʿalāniyatanيَرْجُونَامید رکھتے ہیںyarjūnaتِجَـٰرَةًۭایک تجارت کیtijāratanلَّنہرگز نہlanتَبُورَجو خسارہ پائے گیtabūra٢٩
جو لوگ کتاب اللہ کی تلاوت کرتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں، اور جو کچھ ہم نے اُنہیں رزق دیا ہے اس میں سے کھلے اور چھپے خرچ کرتے ہیں، یقیناً وہ ایک ایسی تجارت کے متوقع ہیں جس میں ہرگز خسارہ نہ ہوگا
۳۵:۳۰
لِيُوَفِّيَهُمْتاکہ وہ پورے پورے دے انہیںliyuwaffiyahumأُجُورَهُمْاجر ان کےujūrahumوَيَزِيدَهُماور زیادہ انہیںwayazīdahumمِّنسےminفَضْلِهِۦٓ ۚاپنے فضل (سے)faḍlihiإِنَّهُۥبے شک وہinnahuغَفُورٌۭبہت بخشنے والاghafūrunشَكُورٌۭنہایت قدر دان ہےshakūrun٣٠
(اس تجارت میں انہوں نے اپنا سب کچھ اِس لیے کھپایا ہے)تاکہ اللہ اُن کے اجر پورے کے پورے اُن کو دے اور مزید اپنے فضل سے ان کو عطا فرمائے۔ بےشک اللہ بخشنے والا اور قدردان ہے۔
۳۵:۳۱
وَٱلَّذِىٓاور جو چیزwa-alladhīأَوْحَيْنَآوحی کی ہم نےawḥaynāإِلَيْكَآپ کی طرفilaykaمِنَسےminaٱلْكِتَـٰبِکتاب میں (سے)l-kitābiهُوَوہیhuwaٱلْحَقُّحق ہےl-ḥaquمُصَدِّقًۭاتصدیق کرنے والیmuṣaddiqanلِّمَاواسطے اس کے جوlimāبَيْنَپہلےbaynaيَدَيْهِ ۗاس سے پہلے آئی ہےyadayhiإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaبِعِبَادِهِۦاپنے بندوں کے ساتھbiʿibādihiلَخَبِيرٌۢالبتہ پوری طرح باخبر ہےlakhabīrunبَصِيرٌۭدیکھنے والا ہےbaṣīrun٣١
(اے نبیؐ)جو کتاب ہم نے تمہاری طرف وحی کی ذریعہ سے بھیجی ہے وہی حق ہے، تصدیق کرتی ہوئی آئی ہے اُن کتابوں کی جو اِس سے پہلے آئی تھیں۔ بے شک اللہ اپنے بندوں کے حال سے باخبر ہے اور ہر چیز پر نگاہ رکھنے والا ہے۔
۳۵:۳۲
ثُمَّپھرthummaأَوْرَثْنَاوارث بنایا ہم نےawrathnāٱلْكِتَـٰبَکتاب کاl-kitābaٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaٱصْطَفَيْنَاچن لیا ہم نےiṣ'ṭafaynāمِنْسےminعِبَادِنَا ۖاپنے بندوں میں (سے)ʿibādināفَمِنْهُمْتو ان میں سےfamin'humظَالِمٌۭبعض ظالم ہیںẓālimunلِّنَفْسِهِۦاپنی جان کے لیےlinafsihiوَمِنْهُماور ان میں سےwamin'humمُّقْتَصِدٌۭدرمیانہ رو ہیں۔ بیچ کے راستے پر ہیںmuq'taṣidunوَمِنْهُمْاور ان میں سےwamin'humسَابِقٌۢسبقت لے جانے والے ہیں۔ آگے بڑھنے والے ہیںsābiqunبِٱلْخَيْرَٰتِنیکیوں میںbil-khayrātiبِإِذْنِاذن سےbi-idh'niٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiذَٰلِكَیہdhālikaهُوَوہhuwaٱلْفَضْلُفضل ہےl-faḍluٱلْكَبِيرُبڑاl-kabīru٣٢
پھر ہم نے اس کتاب کا وارث بنا دیا اُن لوگوں کو جنہیں ہم نے (اِس وراثت کے لیے)اپنے بندوں میں سے چُن لیا۔ اب کوئی تو ان میں سے اپنے نفس پر ظلم کرنے والا ہے، اور کوئی بیچ کی راس ہے، اور کوئی اللہ کے اِذن سے نیکیوں میں سبقت کرنے والا ہے، یہی بہت بڑا فضل ہے۔
۳۵:۳۳
جَنَّـٰتُباغات ہیںjannātuعَدْنٍۢہمیشگی کےʿadninيَدْخُلُونَهَاوہ داخل ہوں گے ان میںyadkhulūnahāيُحَلَّوْنَپہنائے جائیں گےyuḥallawnaفِيهَاان میںfīhāمِنْسےminأَسَاوِرَکنگنوں میں (سے)asāwiraمِنکےminذَهَبٍۢسونے (کے)dhahabinوَلُؤْلُؤًۭا ۖاور موتیوں کےwalu'lu-anوَلِبَاسُهُمْاور ان کالباسwalibāsuhumفِيهَااس میںfīhāحَرِيرٌۭریشم ہوگاḥarīrun٣٣
ہمیشہ رہنے والی جنّتیں ہیں جن میں یہ لوگ داخل ہوں گے 1۔ وہاں انہیں سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے آراستہ کیا جائے گا، وہاں ان کا لباس ریشم ہوگا
۳۵:۳۴
وَقَالُوا۟اور وہ کہیں گےwaqālūٱلْحَمْدُسب تعریفl-ḥamduلِلَّهِاللہ کے لیے ہےlillahiٱلَّذِىٓوہ ذاتalladhīأَذْهَبَجو لے گیاadhhabaعَنَّاہم سےʿannāٱلْحَزَنَ ۖغم کوl-ḥazanaإِنَّبیشکinnaرَبَّنَارب ہماراrabbanāلَغَفُورٌۭالبتہ بخشش فرمانے والاlaghafūrunشَكُورٌقدردان ہےshakūrun٣٤
اور وہ کہیں گے کہ شکر ہے اُس خدا کا جس نے ہم سے غم دُور کر دیا، یقیناً ہمارا ربّ معاف کرنے والا اور قدر فرمانے والا ہے،
۳۵:۳۵
ٱلَّذِىٓجس نےalladhīأَحَلَّنَاٹھہرایا ہم کوaḥallanāدَارَگھر (میں)dāraٱلْمُقَامَةِقیام کےl-muqāmatiمِنسےminفَضْلِهِۦاپنے فضل (سے)faḍlihiلَانہیںlāيَمَسُّنَاچھوئے گی ہم کوyamassunāفِيهَااس میںfīhāنَصَبٌۭکوئی مشقتnaṣabunوَلَااور نہیںwalāيَمَسُّنَاچھوئے گی ہم کوyamassunāفِيهَااس میںfīhāلُغُوبٌۭکوئی تکان۔ سستیlughūbun٣٥
جس نے ہمیں اپنے فضل سے ابدی قیام کی جگہ ٹھہرا دیا، اب یہاں نہ ہمیں کوئی مشقّت پیش آتی ہے اور نہ تکان لاحق ہوتی ہے۔
۳۵:۳۶
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūلَهُمْان کے لیےlahumنَارُآگ ہےnāruجَهَنَّمَجہنم کیjahannamaلَانہlāيُقْضَىٰپورا کیا جائے گا۔ نہ فیصلہ کیا جائے گاyuq'ḍāعَلَيْهِمْان پر۔ ان کاʿalayhimفَيَمُوتُوا۟کہ وہ مرجائیںfayamūtūوَلَااور نہwalāيُخَفَّفُہلکا کیا جائے گاyukhaffafuعَنْهُمان سےʿanhumمِّنْسےminعَذَابِهَا ۚاس کے عذاب میںʿadhābihāكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaنَجْزِىہم بدلہ دیتے ہیںnajzīكُلَّہرkullaكَفُورٍۢناشکرے کوkafūrin٣٦
اور جن لوگوں نے کُفر کیا ہے اُن کے لیے جہنّم کی آگ ہے۔ نہ اُن کا قصّہ پاک کر دیا جائے گا کہ مر جائیں اور نہ اُن کے لیے جہنّم کے عذاب میں کوئی کمی کی جائے گی۔ اِس طرح ہم بدلہ دیتے ہیں ہر اُس شخص کو جو کُفر کرنے والا ہو
۳۵:۳۷
وَهُمْاور وہwahumيَصْطَرِخُونَفریاد کریں گےyaṣṭarikhūnaفِيهَااس میں (کہیں گے)fīhāرَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanāأَخْرِجْنَانکال ہم کوakhrij'nāنَعْمَلْہم عمل کریںnaʿmalصَـٰلِحًااچھےṣāliḥanغَيْرَعلاوہghayraٱلَّذِىاس کے جوalladhīكُنَّاتھے ہمkunnāنَعْمَلُ ۚہم عمل کرتےnaʿmaluأَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalamنُعَمِّرْكُمہم نے عمر دی تم کوnuʿammir'kumمَّاکہmāيَتَذَكَّرُنصیحت پکڑتاyatadhakkaruفِيهِاس میںfīhiمَنجوmanتَذَكَّرَنصیحت لینا چاہتا تھاtadhakkaraوَجَآءَكُمُاور آگیا تمہارے پاسwajāakumuٱلنَّذِيرُ ۖخبردار کرنے والاl-nadhīruفَذُوقُوا۟پس چکھوfadhūqūفَمَاپس نہیںfamāلِلظَّـٰلِمِينَظالموں کے لیےlilẓẓālimīnaمِنکوئیminنَّصِيرٍمددگارnaṣīrin٣٧
وہ وہاں چیخ چیخ کر کہیں گے کہ”اے ہمارے ربّ ، ہمیں یہاں سے نکال لے تاکہ ہم نیک عمل کریں اُن اعمال سے مختلف جو پہلے کرتے رہے تھے۔“ (انہیں جواب دیا جائے گا)”کیا ہم نے تم کو اتنی عمر نہ دی تھی جس میں کوئی سبق لینا چاہتا تو سبق لے سکتا تھا؟ اور تمہارے پاس متنبّہ کرنے والا بھی آچکا تھا۔ اب مزا چکھو۔ ظالموں کا یہاں کوئی مددگار نہیں ہے۔“
۳۵:۳۸
إِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaعَـٰلِمُجاننے والا ہےʿālimuغَيْبِغیب کوghaybiٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کےl-samāwātiوَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین کےwal-arḍiإِنَّهُۥبیشک وہinnahuعَلِيمٌۢجاننے والا ہےʿalīmunبِذَاتِبھیدbidhātiٱلصُّدُورِسینوں کےl-ṣudūri٣٨
بے شک اللہ آسمانوں اور زمین کی ہر پوشیدہ چیز سے واقف ہے، وہ تو سینوں کے چھپے ہوئے راز تک جانتا ہے
۳۵:۳۹
هُوَوہ اللہhuwaٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhīجَعَلَكُمْاس نے بنایا تم کوjaʿalakumخَلَـٰٓئِفَجانشینkhalāifaفِىمیںfīٱلْأَرْضِ ۚزمین (میں)l-arḍiفَمَنتو جو کوئیfamanكَفَرَکفر کرےkafaraفَعَلَيْهِتو اسی پر ہی ہےfaʿalayhiكُفْرُهُۥ ۖاس کا کفرkuf'ruhuوَلَااور نہیںwalāيَزِيدُزیادہ کرے گاyazīduٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کوl-kāfirīnaكُفْرُهُمْان کا کفرkuf'ruhumعِندَنزدیکʿindaرَبِّهِمْان کے رب کےrabbihimإِلَّامگرillāمَقْتًۭا ۖغضب میں۔ شدید بغض میںmaqtanوَلَااور نہیںwalāيَزِيدُاضافہ کرے گاyazīduٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کوl-kāfirīnaكُفْرُهُمْان کا کفرkuf'ruhumإِلَّامگرillāخَسَارًۭاخسارے میںkhasāran٣٩
وہی تو ہے جس نے تم کو زمین میں خلیفہ بنایا ہے۔ اب جو کوئی کُفر کرتا ہے اس کے کُفر کا وبال اُسی پر ہے، اور کافروں کو اُن کا کُفر اِس کےسوا کوئی ترقی نہیں دیتا کہ ان کے ربّ کا غضب اُن پر زیادہ سے زیادہ بھڑکتا چلا جاتا ہے۔ کافروں کے لیے خسارے میں اضافے کے سوا کوئی ترقی نہیں
۳۵:۴۰
قُلْکہہ دیجیےqulأَرَءَيْتُمْکیا دیکھا تم نےara-aytumشُرَكَآءَكُمُاپنے شریکوں کوshurakāakumuٱلَّذِينَوہ جن کوalladhīnaتَدْعُونَتم پکارتے تھےtadʿūnaمِنکےminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiأَرُونِىدکھاؤ مجھ کوarūnīمَاذَاکیا کچھmādhāخَلَقُوا۟انہوں نے پیدا کیا ہےkhalaqūمِنَسےminaٱلْأَرْضِزمین میں (سے)l-arḍiأَمْیاamلَهُمْان کے لیےlahumشِرْكٌۭکوئی حصہ ہےshir'kunفِىمیںfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (میں)l-samāwātiأَمْیاamءَاتَيْنَـٰهُمْدی ہم نے ان کوātaynāhumكِتَـٰبًۭاکوئی کتابkitābanفَهُمْتو وہfahumعَلَىٰاوپرʿalāبَيِّنَتٍۢایک دلیل کے ہیںbayyinatinمِّنْهُ ۚاس سےmin'huبَلْبلکہbalإِننہیںinيَعِدُوعدہ کرتےyaʿiduٱلظَّـٰلِمُونَظالمl-ẓālimūnaبَعْضُهُمان میں سے بعضbaʿḍuhumبَعْضًابعض سےbaʿḍanإِلَّامگرillāغُرُورًادھوکے کاghurūran٤٠
(اے نبیؐ)ان سے کہو”کبھی تم نے دیکھا بھی ہے اپنے اُن شریکوں کو جنہیں تم خدا کو چھوڑ کر پکارا کرتے ہو ؟ مجھے بتاوٴ، انہوں نے زمین میں کیا پیدا کیا ہے؟ یا آسمانوں میں ان کی کیا شرکت ہے؟“(اگر یہ نہیں بتا سکتے تو ان سے پوچھو)کیا ہم نے کوئی تحریر لکھ کر دی ہے جس کی بنا پر یہ (اپنے اس شرک کے لیے)کوئی صاف سَنَد رکھتے ہوں؟ نہیں، بلکہ یہ ظالم ایک دُوسرے کو محض فریب کے جھانسے دیے جارہے ہیں
۳۵:۴۱
۞ إِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيُمْسِكُتھامے ہوئے ہےyum'sikuٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwātiوَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍaأَنکہanتَزُولَا ۚٹل جائیں گےtazūlāوَلَئِناور اگرwala-inزَالَتَآوہ دونوں ٹل جائیںzālatāإِنْنہیںinأَمْسَكَهُمَاان دونوں کو تھامنے والاamsakahumāمِنْکوئیminأَحَدٍۢایکaḥadinمِّنۢسےminبَعْدِهِۦٓ ۚاس کے بعدbaʿdihiإِنَّهُۥبیشک وہinnahuكَانَہےkānaحَلِيمًاحلم والاḥalīmanغَفُورًۭابخشنے والاghafūran٤١
حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہی ہے جو آسمانوں اور زمین کو ٹل جانے سے روکے ہوئے ہے، اور اگر وہ ٹل جائیں تو اللہ کے بعد کوئی دُوسرا انہیں تھامنے والا نہیں ہے۔ بے شک اللہ بڑا حلیم اور درگزر فرمانے والا ہے۔
۳۵:۴۲
وَأَقْسَمُوا۟اور وہ قسمیں کھاتے ہیںwa-aqsamūبِٱللَّهِاللہ کیbil-lahiجَهْدَپکیjahdaأَيْمَـٰنِهِمْقسمیں اپنیaymānihimلَئِنالبتہ اگرla-inجَآءَهُمْآیا ان کے پاسjāahumنَذِيرٌۭکوئی ڈرانے والاnadhīrunلَّيَكُونُنَّالبتہ ضرور وہ ہوں گےlayakūnunnaأَهْدَىٰزیادہ ہدایت یافتہahdāمِنْسےminإِحْدَىکسی ایک سے (بڑھ کر )iḥ'dāٱلْأُمَمِ ۖامتوں میں سےl-umamiفَلَمَّاپھر جبfalammāجَآءَهُمْآگیا ان کے پاسjāahumنَذِيرٌۭڈرانے والاnadhīrunمَّانہmāزَادَهُمْاضافہ ہوا ان میںzādahumإِلَّامگرillāنُفُورًانفرت کاnufūran٤٢
یہ لوگ کڑی کڑی قسمیں کھا کر کہا کرتے تھے کہ اگر کوئی خبردار کرنے والا ان کے ہاں آگیا ہوتا تو یہ دنیا کی ہر دُوسری قوم سے بڑھ کر راست رو ہوتے۔ مگر جب خبردار کرنے والا ان کے پاس آگیا تو اس کی آمد نے اِن کے اندر حق سے فرار کے سوا کسی چیز میں اضافہ نہ کیا
۳۵:۴۳
ٱسْتِكْبَارًۭاتکبر کی وجہ سےis'tik'bāranفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiوَمَكْرَاور چال کیwamakraٱلسَّيِّئِ ۚبریl-sayi-iوَلَااور نہیںwalāيَحِيقُگھیرتیyaḥīquٱلْمَكْرُچالl-makruٱلسَّيِّئُبریl-sayi-uإِلَّامگرillāبِأَهْلِهِۦ ۚاس کے اہل کو۔ اپنے اہل کوbi-ahlihiفَهَلْتو نہیںfahalيَنظُرُونَوہ انتظار کرتےyanẓurūnaإِلَّامگرillāسُنَّتَسنت کا۔ طریقوں کاsunnataٱلْأَوَّلِينَ ۚپہلوں کےl-awalīnaفَلَنتو ہرگز نہیںfalanتَجِدَتو پائے گاtajidaلِسُنَّتِطریقے کے لیےlisunnatiٱللَّهِاللہ کےl-lahiتَبْدِيلًۭا ۖکوئی تبدیلیtabdīlanوَلَناور ہرگز نہwalanتَجِدَتو پائے گاtajidaلِسُنَّتِسنت کو۔ طریقے کوlisunnatiٱللَّهِاللہ کیl-lahiتَحْوِيلًاپھیرنے والاtaḥwīlan٤٣
یہ زمین میں اور زیادہ استکبار کرنے لگے اور بُری بُری چالیں چلنے لگے، حالانکہ بُری چالیں اپنے چلنے والوں ہی کو لے بیٹھتی ہیں۔ اب کیا یہ لوگ اِس کا انتظار کر رہے ہیں کہ پچھلی قوموں کے ساتھ اللہ کو جو طریقہ رہا ہے وہی اِن کے ساتھ بھی برتا جائے؟ ہی بات ہے تو تم اللہ کے طریقے میں ہر گز کوئی تبدیلی نہ پاوٴ گے اور تم کبھی نہ دیکھو گے کہ اللہ کی سُنّت کو اس کے مقرر راستے سے کوئی طاقت پھیر سکتی ہے
۳۵:۴۴
أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalamيَسِيرُوا۟وہ چلے پھرےyasīrūفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین (میں )l-arḍiفَيَنظُرُوا۟تاکہ وہ دیکھتےfayanẓurūكَيْفَکس طرحkayfaكَانَہواkānaعَـٰقِبَةُانجامʿāqibatuٱلَّذِينَان لوگوں کاalladhīnaمِنسےminقَبْلِهِمْجو ان سے پہلے تھےqablihimوَكَانُوٓا۟اور تھے وہwakānūأَشَدَّزیادہ سختashaddaمِنْهُمْان سےmin'humقُوَّةًۭ ۚقوت میںquwwatanوَمَااور نہیںwamāكَانَہےkānaٱللَّهُاللہl-lahuلِيُعْجِزَهُۥکہ عاجز کرے اس کوliyuʿ'jizahuمِنکوئیminشَىْءٍۢچیزshayinفِىمیںfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (میں)l-samāwātiوَلَااور نہwalāفِىمیںfīٱلْأَرْضِ ۚزمین (میں)l-arḍiإِنَّهُۥبیشک وہinnahuكَانَہےkānaعَلِيمًۭاجاننے والاʿalīmanقَدِيرًۭاقدرت رکھنے والاqadīran٤٤
کیا یہ لوگ زمین میں کبھی چلے پھرے نہیں ہیں کہ انہیں اُن لوگوں کا انجام نظر آتا جو اِن سے پہلے گزر چکے ہیں اور ان سے بہت زیادہ طاقت ور تھے؟ اللہ کو کوئی چیز عاجز کرنے والی نہیں ہے، نہ آسمانوں میں اور نہ زمین میں وہ سب کچھ جانتا ہے اور ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے
۳۵:۴۵
وَلَوْاور اگرwalawيُؤَاخِذُپکڑ لےyuākhidhuٱللَّهُاللہl-lahuٱلنَّاسَلوگوں کوl-nāsaبِمَابوجہ اس کے جوbimāكَسَبُوا۟انہوں نے کمائی کیkasabūمَانہmāتَرَكَچھوڑےtarakaعَلَىٰپرʿalāظَهْرِهَااس کی پشت (پر) سےẓahrihāمِنکوئیminدَآبَّةٍۢجاندارdābbatinوَلَـٰكِنلیکن وہwalākinيُؤَخِّرُهُمْمہلت دے رہا ہے ان کوyu-akhiruhumإِلَىٰٓتکilāأَجَلٍۢایک مدت (تک) کے لیےajalinمُّسَمًّۭى ۖمقررہmusammanفَإِذَاپھر جبfa-idhāجَآءَآجاتی ہےjāaأَجَلُهُمْان کی مقررہ مدتajaluhumفَإِنَّتو بیشکfa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaكَانَہےkānaبِعِبَادِهِۦاپنے بندوں کے ساتھbiʿibādihiبَصِيرًۢادیکھنے والاbaṣīran٤٥
اگر کہیں وہ لوگوں کو اُن کے کیے کرتوتوں پر پکڑتا تو زمین پر کسی متنفس کو جیتا نہ چھوڑتا مگر وہ انہیں ایک مقرر وقت تک کے لیے مہلت دے رہا ہے پھر جب ان کا وقت آن پورا ہوگا تو اللہ اپنے بندوں کو دیکھ لے گا
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…