۱۹

مریم

مکی ۹۸ آیات پارہ ۱۶
مريم
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۹:۱
كٓهيعٓصٓ ک، ہ، ی، ع، ص kaf-ha-ya-ain-sad
ک، ہ، ی، ع، ص
١ (۱)
(۱)
ک، ہ، ی، ع، ص
۱۹:۲
ذِكْرُ ذکر ہے dhik'ru
ذکر ہے
رَحْمَتِ رحمت کا raḥmati
رحمت کا
رَبِّكَ تیرے رب کی rabbika
تیرے رب کی
عَبْدَهُۥ جو اس کے بندے ʿabdahu
جو اس کے بندے
زَكَرِيَّآ زکریا پر تھی zakariyyā
زکریا پر تھی
٢ (۲)
(۲)
ذکر ہے اُس رحمت کا جو تیرے ربّ نے اپنے بندے زکریا پر کی تھی
۱۹:۳
إِذْ جب idh
جب
نَادَىٰ اس نے پکارا nādā
اس نے پکارا
رَبَّهُۥ اپنے رب کو rabbahu
اپنے رب کو
نِدَآءً پکارنا nidāan
پکارنا
خَفِيًّۭا خفیہ۔ چپکے چپکے khafiyyan
خفیہ۔ چپکے چپکے
٣ (۳)
(۳)
جبکہ اُس نے اپنے رب کو چپکے چپکے پکارا
۱۹:۴
قَالَ کہا qāla
کہا
رَبِّ اے میرے رب rabbi
اے میرے رب
إِنِّى بیشک میں innī
بیشک میں
وَهَنَ کمزور ہوگئیں wahana
کمزور ہوگئیں
ٱلْعَظْمُ ہڈیاں میری l-ʿaẓmu
ہڈیاں میری
مِنِّى مجھ سے minnī
مجھ سے
وَٱشْتَعَلَ اور بھڑک اٹھا wa-ish'taʿala
اور بھڑک اٹھا
ٱلرَّأْسُ سر l-rasu
سر
شَيْبًۭا بڑھاپے سے shayban
بڑھاپے سے
وَلَمْ اور نہیں walam
اور نہیں
أَكُنۢ ہوں میں akun
ہوں میں
بِدُعَآئِكَ ساتھ تیری دعا کے biduʿāika
ساتھ تیری دعا کے
رَبِّ اے میرے رب rabbi
اے میرے رب
شَقِيًّۭا نامراد shaqiyyan
نامراد
٤ (۴)
(۴)
اُس نے عرض کیا "اے پروردگار، میری ہڈیاں تک گھل گئی ہیں اور سر بڑھاپے سے بھڑک اٹھا ہے اے پروردگار، میں کبھی تجھ سے دعا مانگ کر نامراد نہیں رہا
۱۹:۵
وَإِنِّى اور بیشک میں wa-innī
اور بیشک میں
خِفْتُ میں ڈرتا ہوں khif'tu
میں ڈرتا ہوں
ٱلْمَوَٰلِىَ اپنے بھائی بندوں سے۔ قرابت داروں سے l-mawāliya
اپنے بھائی بندوں سے۔ قرابت داروں سے
مِن سے min
سے
وَرَآءِى اپنے پیچھے warāī
اپنے پیچھے
وَكَانَتِ اور ہے wakānati
اور ہے
ٱمْرَأَتِى میری بیوی im'ra-atī
میری بیوی
عَاقِرًۭا بانجھ ʿāqiran
بانجھ
فَهَبْ پس عطا کر fahab
پس عطا کر
لِى مجھ کو
مجھ کو
مِن سے min
سے
لَّدُنكَ اپنے پا س سے ladunka
اپنے پا س سے
وَلِيًّۭا ایک وارث waliyyan
ایک وارث
٥ (۵)
(۵)
مجھے اپنے پیچھے اپنے بھائی بندوں کی برائیوں کا خوف ہے ، اور میری بیوی بانجھ ہے۔ تو مجھے اپنے فضلِ خاص سے ایک وارث عطا کر دے
۱۹:۶
يَرِثُنِى جو وارث ہو میرا yarithunī
جو وارث ہو میرا
وَيَرِثُ اور وارث ہو wayarithu
اور وارث ہو
مِنْ سے min
سے
ءَالِ آل āli
آل
يَعْقُوبَ ۖ یعقوب میں سے yaʿqūba
یعقوب میں سے
وَٱجْعَلْهُ اور بنادے اس کو wa-ij'ʿalhu
اور بنادے اس کو
رَبِّ اے میرے رب rabbi
اے میرے رب
رَضِيًّۭا پسندیدہ raḍiyyan
پسندیدہ
٦ (۶)
(۶)
جو میرا وارث بھی ہو اور آلِ یعقوبؑ کی میراث بھی پائے، اور اے پروردگار، اس کو ایک پسندیدہ انسان بنا۔“
۱۹:۷
يَـٰزَكَرِيَّآ اے زکریا yāzakariyyā
اے زکریا
إِنَّا بیشک innā
بیشک
نُبَشِّرُكَ ہم خوش خبری دیتے ہیں تجھ کو nubashiruka
ہم خوش خبری دیتے ہیں تجھ کو
بِغُلَـٰمٍ ایک بیٹے کی bighulāmin
ایک بیٹے کی
ٱسْمُهُۥ اس کا نام us'muhu
اس کا نام
يَحْيَىٰ یحییٰ ہے yaḥyā
یحییٰ ہے
لَمْ نہیں lam
نہیں
نَجْعَل ہم نے بنایا najʿal
ہم نے بنایا
لَّهُۥ اس کے لیے lahu
اس کے لیے
مِن سے min
سے
قَبْلُ اس سے پہلے qablu
اس سے پہلے
سَمِيًّۭا ہم نام samiyyan
ہم نام
٧ (۷)
(۷)
(جواب دیا گیا)”اے زکریا، ہم تجھے ایک لڑکے کی بشارت دیتے ہیں جس کا نام یحییٰ ہو گا۔ ہم نے اِس نام کا کوئی آدمی اس سے پہلے پیدا نہیں کیا۔“
۱۹:۸
قَالَ کہا qāla
کہا
رَبِّ اے میرے رب rabbi
اے میرے رب
أَنَّىٰ کیونکر۔ کہاں سے۔ کیسے annā
کیونکر۔ کہاں سے۔ کیسے
يَكُونُ ہوسکتا ہے yakūnu
ہوسکتا ہے
لِى میرے لیے
میرے لیے
غُلَـٰمٌۭ بیٹا ghulāmun
بیٹا
وَكَانَتِ جبکہ ہے wakānati
جبکہ ہے
ٱمْرَأَتِى میری بیوی im'ra-atī
میری بیوی
عَاقِرًۭا بانجھ ʿāqiran
بانجھ
وَقَدْ اور تحقیق waqad
اور تحقیق
بَلَغْتُ میں پہنچا ہوا ہوں balaghtu
میں پہنچا ہوا ہوں
مِنَ سے mina
سے
ٱلْكِبَرِ بڑھاپے میں l-kibari
بڑھاپے میں
عِتِيًّۭا حد سے باہر ʿitiyyan
حد سے باہر
٨ (۸)
(۸)
عرض کیا، "پروردگار، بھلا میرے ہاں کیسے بیٹا ہوگا جبکہ میری بیوی بانجھ ہے اور میں بوڑھا ہو کر سوکھ چکا ہوں؟"
۱۹:۹
قَالَ فرمایا qāla
فرمایا
كَذَٰلِكَ اسی طرح kadhālika
اسی طرح
قَالَ کہا qāla
کہا
رَبُّكَ تیرے رب نے rabbuka
تیرے رب نے
هُوَ وہ huwa
وہ
عَلَىَّ مجھ پر ʿalayya
مجھ پر
هَيِّنٌۭ بہت آسان ہے hayyinun
بہت آسان ہے
وَقَدْ اور تحقیق waqad
اور تحقیق
خَلَقْتُكَ میں نے پیدا کیا تھا تجھ کو khalaqtuka
میں نے پیدا کیا تھا تجھ کو
مِن سے min
سے
قَبْلُ اس سے پہلے qablu
اس سے پہلے
وَلَمْ اور نہ walam
اور نہ
تَكُ تھا تو taku
تھا تو
شَيْـًۭٔا کچھ بھی shayan
کچھ بھی
٩ (۹)
(۹)
جواب مِلا”ایسا ہی ہوگا۔ تیرا ربّ فرماتا ہے کہ یہ تو میرے لیے ایک ذرا سی بات ہے، آخر اس سے پہلے میں تجھے پیدا کر چکا ہوں جب کہ تو کوئی چیز نہ تھا۔“
۱۹:۱۰
قَالَ کہا qāla
کہا
رَبِّ اے میرے رب rabbi
اے میرے رب
ٱجْعَل بنا ij'ʿal
بنا
لِّىٓ میرے لیے
میرے لیے
ءَايَةًۭ ۚ ایک نشانی āyatan
ایک نشانی
قَالَ کہا qāla
کہا
ءَايَتُكَ نشانی تیری āyatuka
نشانی تیری
أَلَّا کہ نہ allā
کہ نہ
تُكَلِّمَ تو کلام کرے گا tukallima
تو کلام کرے گا
ٱلنَّاسَ لوگوں سے l-nāsa
لوگوں سے
ثَلَـٰثَ تین thalātha
تین
لَيَالٍۢ رات layālin
رات
سَوِيًّۭا اچھا بھلا ہوئے بھی sawiyyan
اچھا بھلا ہوئے بھی
١٠ (۱۰)
(۱۰)
زکریاؑ نے کہا، "پروردگار، میرے لیے کوئی نشانی مقرر کر دے" فرمایا "تیرے لیے نشانی یہ ہے کہ تو پیہم تین دن لوگوں سے بات نہ کر سکے"
۱۹:۱۱
فَخَرَجَ تو نکلو fakharaja
تو نکلو
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
قَوْمِهِۦ اپنی قوم qawmihi
اپنی قوم
مِنَ سے mina
سے
ٱلْمِحْرَابِ محراب (سے) l-miḥ'rābi
محراب (سے)
فَأَوْحَىٰٓ تو اشارہ کیا fa-awḥā
تو اشارہ کیا
إِلَيْهِمْ ان کی طرف ilayhim
ان کی طرف
أَن کہ an
کہ
سَبِّحُوا۟ تسبیح کرو sabbiḥū
تسبیح کرو
بُكْرَةًۭ صبح buk'ratan
صبح
وَعَشِيًّۭا اور شام waʿashiyyan
اور شام
١١ (۱۱)
(۱۱)
چنانچہ وہ محراب سے نکل کر اپنی قوم کے سامنے آیا اور اس نے اشارے سے ان کو ہدایت کی کہ صبح و شام تسبیح کرو۔
۱۹:۱۲
يَـٰيَحْيَىٰ اے یحییٰ yāyaḥyā
اے یحییٰ
خُذِ لے لو khudhi
لے لو
ٱلْكِتَـٰبَ کتاب l-kitāba
کتاب
بِقُوَّةٍۢ ۖ مضبوطی کے ساتھ biquwwatin
مضبوطی کے ساتھ
وَءَاتَيْنَـٰهُ اور دی تھی ہم نے اس کو waātaynāhu
اور دی تھی ہم نے اس کو
ٱلْحُكْمَ حکم۔ دانائی۔ قوت فیصلہ l-ḥuk'ma
حکم۔ دانائی۔ قوت فیصلہ
صَبِيًّۭا بچپن میں ہی ṣabiyyan
بچپن میں ہی
١٢ (۱۲)
(۱۲)
”اے یحییٰ، کتابِ الہٰی کو مضبُوط تھام لے۔“ ہم نے اسے بچپن ہی میں”حکم“ سے نوازا
۱۹:۱۳
وَحَنَانًۭا اور نرم دلی waḥanānan
اور نرم دلی
مِّن سے min
سے
لَّدُنَّا اپنے پاس سے ladunnā
اپنے پاس سے
وَزَكَوٰةًۭ ۖ اور پاکیزگی wazakatan
اور پاکیزگی
وَكَانَ اور تھا وہ wakāna
اور تھا وہ
تَقِيًّۭا پرہیزگار taqiyyan
پرہیزگار
١٣ (۱۳)
(۱۳)
اور اپنی طرف سے اس کو نرم دلی اور پاکیزہ عطا کی، اور وہ بڑا پرہیز گار
۱۹:۱۴
وَبَرًّۢا اور نیکوکار wabarran
اور نیکوکار
بِوَٰلِدَيْهِ اپنے والدین کے ساتھ biwālidayhi
اپنے والدین کے ساتھ
وَلَمْ اور نہ walam
اور نہ
يَكُن تھا yakun
تھا
جَبَّارًا متکبر jabbāran
متکبر
عَصِيًّۭا نافرمان ʿaṣiyyan
نافرمان
١٤ (۱۴)
(۱۴)
اور اپنے والدین کا حق شناس تھا وہ جبّار نہ تھا اور نہ نافرمان
۱۹:۱۵
وَسَلَـٰمٌ اور سلام wasalāmun
اور سلام
عَلَيْهِ اس پر ʿalayhi
اس پر
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
وُلِدَ وہ پیدا ہوا wulida
وہ پیدا ہوا
وَيَوْمَ اور جس دن wayawma
اور جس دن
يَمُوتُ وہ فوت ہوگا yamūtu
وہ فوت ہوگا
وَيَوْمَ اور جس دن wayawma
اور جس دن
يُبْعَثُ اٹھایا جائے گا yub'ʿathu
اٹھایا جائے گا
حَيًّۭا زندہ کرکے ḥayyan
زندہ کرکے
١٥ (۱۵)
(۱۵)
سلام اُس پر جس روز کہ وہ پیدا ہوا اور جس دن وہ مرے اور جس روز وہ زندہ کر کے اُٹھا یا جائے۔
۱۹:۱۶
وَٱذْكُرْ اور ذکر کرو wa-udh'kur
اور ذکر کرو
فِى میں
میں
ٱلْكِتَـٰبِ کتاب (میں) l-kitābi
کتاب (میں)
مَرْيَمَ مریم کا maryama
مریم کا
إِذِ جب idhi
جب
ٱنتَبَذَتْ وہ تنہا ہوگئی intabadhat
وہ تنہا ہوگئی
مِنْ سے min
سے
أَهْلِهَا اپنے گھروالوں (سے) ahlihā
اپنے گھروالوں (سے)
مَكَانًۭا ایک جگہ پر makānan
ایک جگہ پر
شَرْقِيًّۭا مشرق کی جانب sharqiyyan
مشرق کی جانب
١٦ (۱۶)
(۱۶)
ور اے محمدؐ ، اس کتاب میں مریم کا حال بیان کرو، جبکہ وہ اپنے لوگوں سے الگ ہو کر شرقی جانب گوشہ نشین ہو گئی تھی
۱۹:۱۷
فَٱتَّخَذَتْ پھر بنا لیا fa-ittakhadhat
پھر بنا لیا
مِن سے min
سے
دُونِهِمْ ان سے ورے۔ ان کے اور اپنے درمیان dūnihim
ان سے ورے۔ ان کے اور اپنے درمیان
حِجَابًۭا ایک اوٹ۔ پردہ ḥijāban
ایک اوٹ۔ پردہ
فَأَرْسَلْنَآ تو بھیجا ہم نے fa-arsalnā
تو بھیجا ہم نے
إِلَيْهَا اس کی طرف ilayhā
اس کی طرف
رُوحَنَا اپنی روح کو rūḥanā
اپنی روح کو
فَتَمَثَّلَ تو اس نے شکل اختیار کی fatamathala
تو اس نے شکل اختیار کی
لَهَا اس کے لیے lahā
اس کے لیے
بَشَرًۭا ایک انسان کی basharan
ایک انسان کی
سَوِيًّۭا ٹھیک ٹھاک۔ تندرست sawiyyan
ٹھیک ٹھاک۔ تندرست
١٧ (۱۷)
(۱۷)
اور پردہ ڈال کر اُن سے چھُپ بیٹھی تھی۔ اس حالت میں ہم نے اس کے پاس اپنی رُوح کو (یعنی فرشتے کو)بھیجا اور وہ اس کے سامنے ایک پورے انسان کی شکل میں نمودار ہو گیا
۱۹:۱۸
قَالَتْ بولیں qālat
بولیں
إِنِّىٓ بیشک میں innī
بیشک میں
أَعُوذُ میں پناہ چاہتی ہوں aʿūdhu
میں پناہ چاہتی ہوں
بِٱلرَّحْمَـٰنِ رحمن کی bil-raḥmāni
رحمن کی
مِنكَ تجھ سے minka
تجھ سے
إِن اگر in
اگر
كُنتَ ہے تو kunta
ہے تو
تَقِيًّۭا متقی انسان taqiyyan
متقی انسان
١٨ (۱۸)
(۱۸)
مریم یکایک بول اٹھی کہ"اگر تو کوئی خدا ترس آدمی ہے تو میں تجھ سے رحمٰن کی پناہ مانگتی ہوں"
۱۹:۱۹
قَالَ کہا qāla
کہا
إِنَّمَآ بیشک innamā
بیشک
أَنَا۠ میں anā
میں
رَسُولُ بھیجا ہوا ہوں rasūlu
بھیجا ہوا ہوں
رَبِّكِ تیرے رب کا rabbiki
تیرے رب کا
لِأَهَبَ کہ عطا کروں li-ahaba
کہ عطا کروں
لَكِ تجھ کو laki
تجھ کو
غُلَـٰمًۭا ایک لڑکا ghulāman
ایک لڑکا
زَكِيًّۭا پاکیزہ zakiyyan
پاکیزہ
١٩ (۱۹)
(۱۹)
اُس نے کہا "میں تو تیرے رب کا فرستادہ ہوں اور اس لیے بھیجا گیا ہوں کہ تجھے ایک پاکیزہ لڑکا دوں"
۱۹:۲۰
قَالَتْ بولیں qālat
بولیں
أَنَّىٰ کہاں سے annā
کہاں سے
يَكُونُ ہوسکتا ہے yakūnu
ہوسکتا ہے
لِى میرا
میرا
غُلَـٰمٌۭ لڑکا ghulāmun
لڑکا
وَلَمْ اور نہیں walam
اور نہیں
يَمْسَسْنِى چھوا مجھ کو۔ نہیں ہاتھ لگایا مجھ کو yamsasnī
چھوا مجھ کو۔ نہیں ہاتھ لگایا مجھ کو
بَشَرٌۭ کسی انسان نے basharun
کسی انسان نے
وَلَمْ اور نہیں walam
اور نہیں
أَكُ میں ہو aku
میں ہو
بَغِيًّۭا بدکار baghiyyan
بدکار
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
مریم نے کہا "میرے ہاں کیسے لڑکا ہوگا جبکہ مجھے کسی بشر نے چھوا تک نہیں ہے اور میں کوئی بدکار عورت نہیں ہوں"
۱۹:۲۱
قَالَ کہا qāla
کہا
كَذَٰلِكِ اسی طرح kadhāliki
اسی طرح
قَالَ کہا qāla
کہا
رَبُّكِ تیرے رب نے rabbuki
تیرے رب نے
هُوَ وہ huwa
وہ
عَلَىَّ مجھ پر ʿalayya
مجھ پر
هَيِّنٌۭ ۖ بہت آسان ہے hayyinun
بہت آسان ہے
وَلِنَجْعَلَهُۥٓ اور تاکہ ہم کردیں اس کو walinajʿalahu
اور تاکہ ہم کردیں اس کو
ءَايَةًۭ ایک نشانی āyatan
ایک نشانی
لِّلنَّاسِ لوگوں کے لیے lilnnāsi
لوگوں کے لیے
وَرَحْمَةًۭ اور رحمت waraḥmatan
اور رحمت
مِّنَّا ۚ ہماری طرف سے minnā
ہماری طرف سے
وَكَانَ اور ہے wakāna
اور ہے
أَمْرًۭا ایک کام amran
ایک کام
مَّقْضِيًّۭا پورا ہونے والا maqḍiyyan
پورا ہونے والا
٢١ (۲۱)
(۲۱)
فرشتے نے کہا”ایسا ہی ہوگا، تیرا ربّ فرماتا ہے کہ ایسا کرنا میرے لیے بہت آسان ہے اور ہم یہ اس لیے کر یں گے کہ اُس لڑکے کو لوگوں کے لیے ایک نشانی بنائیں اور اپنی طرف سے ایک رحمت اور یہ کام ہو کر رہنا ہے۔“
۱۹:۲۲
۞ فَحَمَلَتْهُ تو اٹھا لیا اس کو faḥamalathu
تو اٹھا لیا اس کو
فَٱنتَبَذَتْ پھر الگ ہوئی fa-intabadhat
پھر الگ ہوئی
بِهِۦ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے
مَكَانًۭا جگہ پر makānan
جگہ پر
قَصِيًّۭا دور کی qaṣiyyan
دور کی
٢٢ (۲۲)
(۲۲)
مریم کو اس بچے کاحمل رہ گیا اور وہ اس حمل کو لیے ہوئے ایک دُور کے مقام پر چلی گئی۔
۱۹:۲۳
فَأَجَآءَهَا تو لے آئی اس کو fa-ajāahā
تو لے آئی اس کو
ٱلْمَخَاضُ دردزہ l-makhāḍu
دردزہ
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
جِذْعِ تنے کی (طرف) jidh'ʿi
تنے کی (طرف)
ٱلنَّخْلَةِ کھجور کے l-nakhlati
کھجور کے
قَالَتْ بولی۔ کہنے لگی qālat
بولی۔ کہنے لگی
يَـٰلَيْتَنِى اے کاش کہ میں yālaytanī
اے کاش کہ میں
مِتُّ میں مرجاتی mittu
میں مرجاتی
قَبْلَ پہلے qabla
پہلے
هَـٰذَا اس سے hādhā
اس سے
وَكُنتُ اور میں ہوتی wakuntu
اور میں ہوتی
نَسْيًۭا بھولی بسری چیز nasyan
بھولی بسری چیز
مَّنسِيًّۭا بھولی بھلائی mansiyyan
بھولی بھلائی
٢٣ (۲۳)
(۲۳)
پھر زچگی کی تکلیف نے اُسے ایک کھجُور کے درخت کے نیچے پہنچا دیا۔ وہ کہنے لگی”کاش میں اس سے پہلے ہی مر جاتی اور میرا نام و نشان نہ رہتا۔“
۱۹:۲۴
فَنَادَىٰهَا تو پکارا اس کو fanādāhā
تو پکارا اس کو
مِن سے min
سے
تَحْتِهَآ اس کے نیچے سے taḥtihā
اس کے نیچے سے
أَلَّا کہ نہ allā
کہ نہ
تَحْزَنِى تو غمگین ہو taḥzanī
تو غمگین ہو
قَدْ تحقیق qad
تحقیق
جَعَلَ بنادیا jaʿala
بنادیا
رَبُّكِ تیرے رب نے rabbuki
تیرے رب نے
تَحْتَكِ تیرے نیچے taḥtaki
تیرے نیچے
سَرِيًّۭا ایک چشمہ sariyyan
ایک چشمہ
٢٤ (۲۴)
(۲۴)
فرشتے نے پائنتی سے اس کو پکار کر کہا "غم نے کر تیرے رب نے تیرے نیچے ایک چشمہ رواں کر دیا ہے
۱۹:۲۵
وَهُزِّىٓ اور ہلالے wahuzzī
اور ہلالے
إِلَيْكِ اپنی طرف ilayki
اپنی طرف
بِجِذْعِ تنے کو bijidh'ʿi
تنے کو
ٱلنَّخْلَةِ درخت کے l-nakhlati
درخت کے
تُسَـٰقِطْ گرائے گی tusāqiṭ
گرائے گی
عَلَيْكِ تجھ پر ʿalayki
تجھ پر
رُطَبًۭا پکی ہوئی کھجور ruṭaban
پکی ہوئی کھجور
جَنِيًّۭا تروتازہ۔ چنی ہوئی تروتازہ۔ چنی ہوئی janiyyan
تروتازہ۔ چنی ہوئی تروتازہ۔ چنی ہوئی
٢٥ (۲۵)
(۲۵)
اور تو ذرا اِس درخت کے تنے کو ہلا، تیرے اوپر تر و تازہ کھجوریں ٹپک پڑیں گی
۱۹:۲۶
فَكُلِى پھر کھا fakulī
پھر کھا
وَٱشْرَبِى اور پی wa-ish'rabī
اور پی
وَقَرِّى اور ٹھنڈی کر waqarrī
اور ٹھنڈی کر
عَيْنًۭا ۖ آنکھیں ʿaynan
آنکھیں
فَإِمَّا پھر اگر fa-immā
پھر اگر
تَرَيِنَّ تم دیکھو tarayinna
تم دیکھو
مِنَ سے mina
سے
ٱلْبَشَرِ انسان میں l-bashari
انسان میں
أَحَدًۭا کسی ایک کو aḥadan
کسی ایک کو
فَقُولِىٓ تو کہہ دے faqūlī
تو کہہ دے
إِنِّى بیشک میں innī
بیشک میں
نَذَرْتُ میں نے نذر مانی ہے nadhartu
میں نے نذر مانی ہے
لِلرَّحْمَـٰنِ رحمن کے لیے lilrraḥmāni
رحمن کے لیے
صَوْمًۭا روزے کی ṣawman
روزے کی
فَلَنْ تو ہرگز نہیں falan
تو ہرگز نہیں
أُكَلِّمَ میں کلام کروں گی ukallima
میں کلام کروں گی
ٱلْيَوْمَ آج l-yawma
آج
إِنسِيًّۭا کسی انسان سے insiyyan
کسی انسان سے
٢٦ (۲۶)
(۲۶)
پس تُو کھا اور پی اور اپنی آنکھیں ٹھنڈی کر۔ پھر اگر کوئی تجھے نظر آئے تو اس سے کہہ دے کہ میں نے رحمان کے لیے روزے کی نذر مانی ہے، اس لیے آج میں کسی سے نہ بولوں گی۔“
۱۹:۲۷
فَأَتَتْ تو لے آئی fa-atat
تو لے آئی
بِهِۦ اس کو bihi
اس کو
قَوْمَهَا اپنی قوم کے پاس qawmahā
اپنی قوم کے پاس
تَحْمِلُهُۥ ۖ اٹھائے تھی اس کو taḥmiluhu
اٹھائے تھی اس کو
قَالُوا۟ لوگ کہنے لگے qālū
لوگ کہنے لگے
يَـٰمَرْيَمُ اے مریم yāmaryamu
اے مریم
لَقَدْ البتہ تحقیق laqad
البتہ تحقیق
جِئْتِ لائی تو ji'ti
لائی تو
شَيْـًۭٔا ایک چیز shayan
ایک چیز
فَرِيًّۭا بہت بری عجیب fariyyan
بہت بری عجیب
٢٧ (۲۷)
(۲۷)
پھر وہ اس بچے کو لیے ہوئے اپنی قوم میں آئی لوگ کہنے لگے " اے مریم، یہ تو تُو نے بڑا پاپ کر ڈالا
۱۹:۲۸
يَـٰٓأُخْتَ اے بہن yāukh'ta
اے بہن
هَـٰرُونَ ہارون کی hārūna
ہارون کی
مَا نہ
نہ
كَانَ تھا kāna
تھا
أَبُوكِ باپ تیرا abūki
باپ تیرا
ٱمْرَأَ انسان im'ra-a
انسان
سَوْءٍۢ برا sawin
برا
وَمَا اور نہ wamā
اور نہ
كَانَتْ تھی kānat
تھی
أُمُّكِ ماں تیری ummuki
ماں تیری
بَغِيًّۭا بدکار baghiyyan
بدکار
٢٨ (۲۸)
(۲۸)
اے ہارون کی بہن، نہ تیرا باپ کوئی آدمی تھا اور نہ تیری ماں ہی کوئی بدکار عورت تھی۔“
۱۹:۲۹
فَأَشَارَتْ تو اس نے اشارہ کردیا fa-ashārat
تو اس نے اشارہ کردیا
إِلَيْهِ ۖ اس کی طرف ilayhi
اس کی طرف
قَالُوا۟ انہوں نے کہا qālū
انہوں نے کہا
كَيْفَ کس طرح kayfa
کس طرح
نُكَلِّمُ ہم کلام کریں nukallimu
ہم کلام کریں
مَن جو man
جو
كَانَ ہے kāna
ہے
فِى میں
میں
ٱلْمَهْدِ پن گھوڑے میں l-mahdi
پن گھوڑے میں
صَبِيًّۭا ایک بچہ سا ṣabiyyan
ایک بچہ سا
٢٩ (۲۹)
(۲۹)
مریم نے بچے کی طرف اشارہ کر دیا۔لوگوں نے کہا”ہم اِس سے کیا بات کریں گے جو گہوارے میں پڑا ہوا ایک بچہ ہے؟“
۱۹:۳۰
قَالَ بچہ بول اٹھا۔ کہنے لگا qāla
بچہ بول اٹھا۔ کہنے لگا
إِنِّى بیشک میں innī
بیشک میں
عَبْدُ بندہ ہوں ʿabdu
بندہ ہوں
ٱللَّهِ اللہ کا l-lahi
اللہ کا
ءَاتَىٰنِىَ اس نے دی مجھ کو ātāniya
اس نے دی مجھ کو
ٱلْكِتَـٰبَ کتاب l-kitāba
کتاب
وَجَعَلَنِى اور بنایا مجھ کو wajaʿalanī
اور بنایا مجھ کو
نَبِيًّۭا نبی nabiyyan
نبی
٣٠ (۳۰)
(۳۰)
بچہ بول اٹھا "میں اللہ کا بندہ ہوں اُس نے مجھے کتاب دی، اور نبی بنایا
۱۹:۳۱
وَجَعَلَنِى اور بنایا مجھ کو wajaʿalanī
اور بنایا مجھ کو
مُبَارَكًا مبارک mubārakan
مبارک
أَيْنَ جہاں کہیں ayna
جہاں کہیں
مَا جہاں کہیں
جہاں کہیں
كُنتُ میں ہوں kuntu
میں ہوں
وَأَوْصَـٰنِى اور تاکید کی مجھے wa-awṣānī
اور تاکید کی مجھے
بِٱلصَّلَوٰةِ نماز کی bil-ṣalati
نماز کی
وَٱلزَّكَوٰةِ اور زکوۃ کی wal-zakati
اور زکوۃ کی
مَا جب تک
جب تک
دُمْتُ میں رہوں dum'tu
میں رہوں
حَيًّۭا زندہ ḥayyan
زندہ
٣١ (۳۱)
(۳۱)
اور بابرکت کیا جہاں بھی میں رہوں، اور نماز اور زکوٰۃ کی پابندی کا حکم دیا جب تک میں زندہ رہوں
۱۹:۳۲
وَبَرًّۢا اور نیک سلوک کرنے والا wabarran
اور نیک سلوک کرنے والا
بِوَٰلِدَتِى اپنی والدہ کے ساتھ biwālidatī
اپنی والدہ کے ساتھ
وَلَمْ اور نہیں walam
اور نہیں
يَجْعَلْنِى بنایا مجھ کو yajʿalnī
بنایا مجھ کو
جَبَّارًۭا متکبر jabbāran
متکبر
شَقِيًّۭا بدبخت shaqiyyan
بدبخت
٣٢ (۳۲)
(۳۲)
اور اپنی والدہ کا حق ادا کرنے والا بنایا، اور مجھ کو جبّار اور شقی نہیں بنایا
۱۹:۳۳
وَٱلسَّلَـٰمُ اور سلام ہو wal-salāmu
اور سلام ہو
عَلَىَّ مجھ پر ʿalayya
مجھ پر
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
وُلِدتُّ میں پیدا ہوا wulidttu
میں پیدا ہوا
وَيَوْمَ اور جس دن wayawma
اور جس دن
أَمُوتُ میں مروں گا amūtu
میں مروں گا
وَيَوْمَ اور جس دن wayawma
اور جس دن
أُبْعَثُ میں اٹھایا جاؤں گا ub'ʿathu
میں اٹھایا جاؤں گا
حَيًّۭا زندہ کرکے ḥayyan
زندہ کرکے
٣٣ (۳۳)
(۳۳)
سلام ہے مجھ پر جبکہ میں پیدا ہوا اور جبکہ میں مروں اور جبکہ زندہ کر کےاُٹھایا جاوٴں۔“
۱۹:۳۴
ذَٰلِكَ یہ dhālika
یہ
عِيسَى عیسیٰ ʿīsā
عیسیٰ
ٱبْنُ ابن ub'nu
ابن
مَرْيَمَ ۚ مریم maryama
مریم
قَوْلَ بات ہے qawla
بات ہے
ٱلْحَقِّ سچی l-ḥaqi
سچی
ٱلَّذِى یہ جو alladhī
یہ جو
فِيهِ اس میں fīhi
اس میں
يَمْتَرُونَ وہ شک کرتے ہیں yamtarūna
وہ شک کرتے ہیں
٣٤ (۳۴)
(۳۴)
یہ ہے عیسٰی ابن مریم اور یہ ہے اُس کے بارے میں وہ سچی بات جس میں لوگ شک کر رہے ہیں
۱۹:۳۵
مَا نہیں
نہیں
كَانَ ہے kāna
ہے
لِلَّهِ لائق اللہ کے لیے lillahi
لائق اللہ کے لیے
أَن کہ an
کہ
يَتَّخِذَ بنائے yattakhidha
بنائے
مِن سے min
سے
وَلَدٍۢ ۖ کوئی بچہ۔ کوئی بیٹا waladin
کوئی بچہ۔ کوئی بیٹا
سُبْحَـٰنَهُۥٓ ۚ پاک ہے وہ sub'ḥānahu
پاک ہے وہ
إِذَا جب idhā
جب
قَضَىٰٓ فیصلہ کرتا ہے qaḍā
فیصلہ کرتا ہے
أَمْرًۭا کسی کام کا amran
کسی کام کا
فَإِنَّمَا تو بیشک fa-innamā
تو بیشک
يَقُولُ کہتا ہے yaqūlu
کہتا ہے
لَهُۥ اس کو lahu
اس کو
كُن ہوجا kun
ہوجا
فَيَكُونُ تو وہ ہوجاتا ہے fayakūnu
تو وہ ہوجاتا ہے
٣٥ (۳۵)
(۳۵)
اللہ کا یہ کام نہیں ہے کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے۔ وہ پاک ذات ہے۔ وہ جب کسی بات کا فیصلہ کرتا ہے تو کہتا ہے کہ ہو جا، اور بس وہ ہو جاتی ہے۔
۱۹:۳۶
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
ٱللَّهَ اللہ l-laha
اللہ
رَبِّى میرا رب ہے rabbī
میرا رب ہے
وَرَبُّكُمْ اور تمہارا رب ہے warabbukum
اور تمہارا رب ہے
فَٱعْبُدُوهُ ۚ پس عبادت کرو اس کی fa-uʿ'budūhu
پس عبادت کرو اس کی
هَـٰذَا یہ ہے hādhā
یہ ہے
صِرَٰطٌۭ راستہ ṣirāṭun
راستہ
مُّسْتَقِيمٌۭ سیدھا mus'taqīmun
سیدھا
٣٦ (۳۶)
(۳۶)
(اور عیسیٰ ؑ نے کہا تھا کہ)”اللہ میرا ربّ بھی ہے اور تمہارا ربّ بھی ، پس تم اس کی بندگی کرو، یہی سیدھی راہ ہے۔“
۱۹:۳۷
فَٱخْتَلَفَ تو اختلاف کیا fa-ikh'talafa
تو اختلاف کیا
ٱلْأَحْزَابُ گروہوں l-aḥzābu
گروہوں
مِنۢ نے min
نے
بَيْنِهِمْ ۖ آپس میں baynihim
آپس میں
فَوَيْلٌۭ تو ہلاکت ہے fawaylun
تو ہلاکت ہے
لِّلَّذِينَ ان لوگوں کے لیے lilladhīna
ان لوگوں کے لیے
كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا
مِن سے min
سے
مَّشْهَدِ دیکھنے میں۔ حاضری سے mashhadi
دیکھنے میں۔ حاضری سے
يَوْمٍ اس دن yawmin
اس دن
عَظِيمٍ بڑے (دن کے۔ کی) ʿaẓīmin
بڑے (دن کے۔ کی)
٣٧ (۳۷)
(۳۷)
مگر پھر مختلف گروہ باہم اختلاف کرنے لگے۔ سو جن لوگوں نے کُفر کیا ان کے لیے وہ وقت بڑی تباہی کا ہوگا
۱۹:۳۸
أَسْمِعْ خوب سننے والے ہوں مگر asmiʿ
خوب سننے والے ہوں مگر
بِهِمْ ساتھ ان کے bihim
ساتھ ان کے
وَأَبْصِرْ اور خوب دیکھنے والے wa-abṣir
اور خوب دیکھنے والے
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
يَأْتُونَنَا ۖ وہ آئیں گے ہمارے پاس yatūnanā
وہ آئیں گے ہمارے پاس
لَـٰكِنِ لیکن lākini
لیکن
ٱلظَّـٰلِمُونَ ظالم لوگ l-ẓālimūna
ظالم لوگ
ٱلْيَوْمَ آج l-yawma
آج
فِى میں
میں
ضَلَـٰلٍۢ گمراہی میں ہیں ḍalālin
گمراہی میں ہیں
مُّبِينٍۢ کھلی mubīnin
کھلی
٣٨ (۳۸)
(۳۸)
جب کہ وہ ایک بڑا دن دیکھیں گے جب وہ ہمارے سامنے حاضر ہوں گے اُس روز تو اُن کے کان بھی خوب سُن رہے ہوں گے اور اُن کی آنکھیں بھی خوب دیکھتی ہوں گی، مگر آج یہ ظالم کھلی گمراہی میں مبتلا ہیں
۱۹:۳۹
وَأَنذِرْهُمْ اور خبردار کرو ان کو wa-andhir'hum
اور خبردار کرو ان کو
يَوْمَ دن سے yawma
دن سے
ٱلْحَسْرَةِ حسرت کے l-ḥasrati
حسرت کے
إِذْ جب idh
جب
قُضِىَ فیصلہ کیا جائے گا quḍiya
فیصلہ کیا جائے گا
ٱلْأَمْرُ اس معاملے کا l-amru
اس معاملے کا
وَهُمْ اور وہ wahum
اور وہ
فِى میں
میں
غَفْلَةٍۢ غفلت میں ہوں گے ghaflatin
غفلت میں ہوں گے
وَهُمْ اور وہ wahum
اور وہ
لَا نہ
نہ
يُؤْمِنُونَ ایمان لائیں گے yu'minūna
ایمان لائیں گے
٣٩ (۳۹)
(۳۹)
اے نبیؐ، اِس حالت میں جبکہ یہ لوگ غافل ہیں اور ایمان نہیں لا رہے ہیں، اِنہیں اس دن سے ڈرا دو جبکہ فیصلہ کر دیا جائے گا اور پچھتاوے کے سوا کوئی چارہ کار نہ ہوگا
۱۹:۴۰
إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم
نَحْنُ ہم ہی naḥnu
ہم ہی
نَرِثُ وارث ہوں گے narithu
وارث ہوں گے
ٱلْأَرْضَ زمین کے l-arḍa
زمین کے
وَمَنْ اور جو waman
اور جو
عَلَيْهَا اس پر ہے ʿalayhā
اس پر ہے
وَإِلَيْنَا اور ہماری طرف wa-ilaynā
اور ہماری طرف
يُرْجَعُونَ وہ لوٹائے جائیں گے yur'jaʿūna
وہ لوٹائے جائیں گے
٤٠ (۴۰)
(۴۰)
آخر کار ہم ہی زمین اور اور اس کی ساری چیزوں کے وارث ہوں گے اور سب ہماری طرف ہی پلٹائے جائیں گے۔
۱۹:۴۱
وَٱذْكُرْ اور ذکر کیجئے wa-udh'kur
اور ذکر کیجئے
فِى میں
میں
ٱلْكِتَـٰبِ کتاب (میں) l-kitābi
کتاب (میں)
إِبْرَٰهِيمَ ۚ ابراہیم کا ib'rāhīma
ابراہیم کا
إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
كَانَ تھے kāna
تھے
صِدِّيقًۭا بہت سچے ṣiddīqan
بہت سچے
نَّبِيًّا نبی nabiyyan
نبی
٤١ (۴۱)
(۴۱)
ور اس کتاب میں ابراہیم ؑ کا قصہ بیان کرو ، بے شک وہ ایک راست باز انسان اور ایک نبی تھا
۱۹:۴۲
إِذْ جب idh
جب
قَالَ اس نے کہا qāla
اس نے کہا
لِأَبِيهِ اپنے باپ سے li-abīhi
اپنے باپ سے
يَـٰٓأَبَتِ اے اباجان yāabati
اے اباجان
لِمَ کیوں lima
کیوں
تَعْبُدُ آپ عبادت کرتے ہیں taʿbudu
آپ عبادت کرتے ہیں
مَا جو
جو
لَا نہیں
نہیں
يَسْمَعُ سنتے yasmaʿu
سنتے
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
يُبْصِرُ دیکھتے ہیں yub'ṣiru
دیکھتے ہیں
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
يُغْنِى کام آتے ہیں yugh'nī
کام آتے ہیں
عَنكَ آپ کو ʿanka
آپ کو
شَيْـًۭٔا کچھ بھی shayan
کچھ بھی
٤٢ (۴۲)
(۴۲)
(انہیں ذرا اُس موقع کی یاد دلاؤ) جبکہ اُس نے اپنے باپ سے کہا کہ "ابّا جان، آپ کیوں اُن چیزوں کی عبادت کرتے ہیں جو نہ سنتی ہیں نہ دیکھتی ہیں اور نہ آپ کا کوئی کام بنا سکتی ہیں؟
۱۹:۴۳
يَـٰٓأَبَتِ اے میرے اباجان yāabati
اے میرے اباجان
إِنِّى بیشک میں innī
بیشک میں
قَدْ تحقیق qad
تحقیق
جَآءَنِى آیا ہے میرے پاس jāanī
آیا ہے میرے پاس
مِنَ سے mina
سے
ٱلْعِلْمِ علم میں l-ʿil'mi
علم میں
مَا جو
جو
لَمْ نہیں lam
نہیں
يَأْتِكَ آیا آپ کے پاس yatika
آیا آپ کے پاس
فَٱتَّبِعْنِىٓ پس پیروی کیجیے میری fa-ittabiʿ'nī
پس پیروی کیجیے میری
أَهْدِكَ میں رہنمائی کروں گا آپ کی ahdika
میں رہنمائی کروں گا آپ کی
صِرَٰطًۭا راستے کی طرف ṣirāṭan
راستے کی طرف
سَوِيًّۭا سیدھے sawiyyan
سیدھے
٤٣ (۴۳)
(۴۳)
ابّا جان، میرے پاس ایک ایسا عِلم آیا ہے جو آپ کے پاس نہیں آیا، آپ میرے پیچھے چلیں، میں آپ کو سیدھا راستہ بتاؤں گا
۱۹:۴۴
يَـٰٓأَبَتِ اے میرے اباجان yāabati
اے میرے اباجان
لَا نہ
نہ
تَعْبُدِ عبادت کیجئے taʿbudi
عبادت کیجئے
ٱلشَّيْطَـٰنَ ۖ شیطان کی l-shayṭāna
شیطان کی
إِنَّ کیونکہ inna
کیونکہ
ٱلشَّيْطَـٰنَ شیطان l-shayṭāna
شیطان
كَانَ ہے kāna
ہے
لِلرَّحْمَـٰنِ رحمن کے لیے lilrraḥmāni
رحمن کے لیے
عَصِيًّۭا نافرمان ʿaṣiyyan
نافرمان
٤٤ (۴۴)
(۴۴)
ابّا جان، آپ شیطان کی بندگی نہ کریں، شیطان تو رحمٰن کا نافرمان ہے
۱۹:۴۵
يَـٰٓأَبَتِ اے اباجان yāabati
اے اباجان
إِنِّىٓ بیشک میں innī
بیشک میں
أَخَافُ ڈرتا ہوں akhāfu
ڈرتا ہوں
أَن کہ an
کہ
يَمَسَّكَ چھولے گا آپ کو۔ پکڑلے گا آپ کو yamassaka
چھولے گا آپ کو۔ پکڑلے گا آپ کو
عَذَابٌۭ ایک عذاب ʿadhābun
ایک عذاب
مِّنَ سے mina
سے
ٱلرَّحْمَـٰنِ رحمن کی طرف (سے) l-raḥmāni
رحمن کی طرف (سے)
فَتَكُونَ تو آپ ہوجائیں گے fatakūna
تو آپ ہوجائیں گے
لِلشَّيْطَـٰنِ شیطان کے لیے lilshayṭāni
شیطان کے لیے
وَلِيًّۭا ساتھی۔ مددگار waliyyan
ساتھی۔ مددگار
٤٥ (۴۵)
(۴۵)
ابّا جان، مجھے ڈر ہے کہ کہیں آپ رحمان کے عذاب میں مُبتلا نہ ہو جائیں اور شیطان کے ساتھی بن کر رہیں"
۱۹:۴۶
قَالَ کہا qāla
کہا
أَرَاغِبٌ کیا پھرنے والا ہے arāghibun
کیا پھرنے والا ہے
أَنتَ تو anta
تو
عَنْ سے ʿan
سے
ءَالِهَتِى میرے الٰہوں (سے) ālihatī
میرے الٰہوں (سے)
يَـٰٓإِبْرَٰهِيمُ ۖ اے ابراہیم yāib'rāhīmu
اے ابراہیم
لَئِن البتہ اگر la-in
البتہ اگر
لَّمْ نہ lam
نہ
تَنتَهِ تو باز آیا tantahi
تو باز آیا
لَأَرْجُمَنَّكَ ۖ البتہ میں ضرور سنگسار کردوں گا تجھ کو la-arjumannaka
البتہ میں ضرور سنگسار کردوں گا تجھ کو
وَٱهْجُرْنِى اور چھوڑ دو مجھ کو wa-uh'jur'nī
اور چھوڑ دو مجھ کو
مَلِيًّۭا عرصہ دراز تک۔ لمبی مدت تک maliyyan
عرصہ دراز تک۔ لمبی مدت تک
٤٦ (۴۶)
(۴۶)
باپ نے کہا "ابراہیمؑ، کیا تو میرے معبُودوں سے پھر گیا ہے؟ اگر تو باز نہ آیا تو میں تجھے سنگسار کر دوں گا بس تو ہمیشہ کے لیے مجھ سے الگ ہو جا"
۱۹:۴۷
قَالَ بولے qāla
بولے
سَلَـٰمٌ سلام ہو salāmun
سلام ہو
عَلَيْكَ ۖ آپ پر ʿalayka
آپ پر
سَأَسْتَغْفِرُ عنقریب میں بخشش مانگوں گا sa-astaghfiru
عنقریب میں بخشش مانگوں گا
لَكَ آپ کے لیے laka
آپ کے لیے
رَبِّىٓ ۖ اپنے رب سے rabbī
اپنے رب سے
إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
كَانَ ہے kāna
ہے
بِى میرے ساتھ
میرے ساتھ
حَفِيًّۭا بڑا مہربان ḥafiyyan
بڑا مہربان
٤٧ (۴۷)
(۴۷)
ابراہیم ؑ نے کہا”سلام ہے آپ کو۔ میں اپنے ربّ سے دُعا کروں گا کہ آپ کو معاف کردے، میرا ربّ مجھ پر بڑا مہربان ہے
۱۹:۴۸
وَأَعْتَزِلُكُمْ اور میں چھوڑتا ہوں آپ کو wa-aʿtazilukum
اور میں چھوڑتا ہوں آپ کو
وَمَا اور جن کو wamā
اور جن کو
تَدْعُونَ آپ پکارتے ہیں tadʿūna
آپ پکارتے ہیں
مِن کے min
کے
دُونِ سوائے dūni
سوائے
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
وَأَدْعُوا۟ اور میں پکارتا ہوں wa-adʿū
اور میں پکارتا ہوں
رَبِّى اپنے رب کو rabbī
اپنے رب کو
عَسَىٰٓ امید ہے ʿasā
امید ہے
أَلَّآ کہ نہ allā
کہ نہ
أَكُونَ میں ہوں گا akūna
میں ہوں گا
بِدُعَآءِ دعا کے ساتھ biduʿāi
دعا کے ساتھ
رَبِّى اپنے رب کی (اپنے رب کو پکار کر) rabbī
اپنے رب کی (اپنے رب کو پکار کر)
شَقِيًّۭا نامراد shaqiyyan
نامراد
٤٨ (۴۸)
(۴۸)
میں آپ لوگوں کو بھی چھوڑتا ہوں اور اُن ہستیوں کو بھی جنہیں آپ لوگ خدا کو چھوڑ کر پکارا کرتے ہیں میں تو اپنے رب ہی کو پکاروں گا، امید ہے کہ میں اپنے رب کو پکار کے نامراد نہ رہوں گا"
۱۹:۴۹
فَلَمَّا تو جب falammā
تو جب
ٱعْتَزَلَهُمْ جدا ہوا ان سے iʿ'tazalahum
جدا ہوا ان سے
وَمَا اور جن کی wamā
اور جن کی
يَعْبُدُونَ وہ عبادت کرتے تھے yaʿbudūna
وہ عبادت کرتے تھے
مِن کے min
کے
دُونِ سوائے dūni
سوائے
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
وَهَبْنَا عطا کیا ہم نے wahabnā
عطا کیا ہم نے
لَهُۥٓ اس کے لیے lahu
اس کے لیے
إِسْحَـٰقَ اسحاق کو is'ḥāqa
اسحاق کو
وَيَعْقُوبَ ۖ اور یعقوب کو wayaʿqūba
اور یعقوب کو
وَكُلًّۭا اور ہر ایک کو wakullan
اور ہر ایک کو
جَعَلْنَا بنایا ہم نے jaʿalnā
بنایا ہم نے
نَبِيًّۭا نبی nabiyyan
نبی
٤٩ (۴۹)
(۴۹)
پس جب وہ اُن لوگوں سے اور اُن کے معبُودانِ غیر اللہ سے جُدا ہو گیا تو ہم نے اُس کو اسحاقؑ اور یعقوبؑ جیسی اولاد دی اور ہر ایک کو نبی بنایا
۱۹:۵۰
وَوَهَبْنَا اور عطا کیا ہم نے wawahabnā
اور عطا کیا ہم نے
لَهُم ان کو lahum
ان کو
مِّن سے min
سے
رَّحْمَتِنَا اپنی رحمت میں سے raḥmatinā
اپنی رحمت میں سے
وَجَعَلْنَا اور بنائی ہم نے wajaʿalnā
اور بنائی ہم نے
لَهُمْ ان کے لیے lahum
ان کے لیے
لِسَانَ زبان lisāna
زبان
صِدْقٍ سچی ṣid'qin
سچی
عَلِيًّۭا بلند مرتبہ ʿaliyyan
بلند مرتبہ
٥٠ (۵۰)
(۵۰)
اور ان کو اپنی رحمت سے نوازا اور ان کو سچی نام وری عطا کی۔
۱۹:۵۱
وَٱذْكُرْ اور ذکر کیجئے wa-udh'kur
اور ذکر کیجئے
فِى میں
میں
ٱلْكِتَـٰبِ کتاب (میں) l-kitābi
کتاب (میں)
مُوسَىٰٓ ۚ موسیٰ کا mūsā
موسیٰ کا
إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
كَانَ تھے kāna
تھے
مُخْلَصًۭا چنے ہوئے mukh'laṣan
چنے ہوئے
وَكَانَ اور تھے wakāna
اور تھے
رَسُولًۭا ایک رسول rasūlan
ایک رسول
نَّبِيًّۭا نبی nabiyyan
نبی
٥١ (۵۱)
(۵۱)
اور ذکر کرو اِس کتاب میں موسیٰؑ کا۔ وہ ایک چیدہ شخص تھا اور رسُول نبی تھا
۱۹:۵۲
وَنَـٰدَيْنَـٰهُ اور پکارا ہم نے اس کو wanādaynāhu
اور پکارا ہم نے اس کو
مِن سے min
سے
جَانِبِ جانب (سے) jānibi
جانب (سے)
ٱلطُّورِ طور کی l-ṭūri
طور کی
ٱلْأَيْمَنِ دائیں (جانب سے) l-aymani
دائیں (جانب سے)
وَقَرَّبْنَـٰهُ اور قریب کرلیا ہم نے اس کو waqarrabnāhu
اور قریب کرلیا ہم نے اس کو
نَجِيًّۭا سرگوشیوں کے لیے najiyyan
سرگوشیوں کے لیے
٥٢ (۵۲)
(۵۲)
ہم نے اُس کو طُور کے داہنی جانب سے پکارا اور راز کی گفتگو سے اس کو تقرب عطا کیا،
۱۹:۵۳
وَوَهَبْنَا اور عطا کیا ہم نے wawahabnā
اور عطا کیا ہم نے
لَهُۥ اس کو lahu
اس کو
مِن سے min
سے
رَّحْمَتِنَآ اپنی رحمت (سے) raḥmatinā
اپنی رحمت (سے)
أَخَاهُ اس کے بھائی akhāhu
اس کے بھائی
هَـٰرُونَ ہارون کو hārūna
ہارون کو
نَبِيًّۭا نبی بنا کر nabiyyan
نبی بنا کر
٥٣ (۵۳)
(۵۳)
اور اپنی مہربانی سے اس کے بھائی ہارونؑ کو نبی بنا کر اُسے (مدد گار کے طور پر) دیا
۱۹:۵۴
وَٱذْكُرْ اور ذکر کیجیے wa-udh'kur
اور ذکر کیجیے
فِى میں
میں
ٱلْكِتَـٰبِ کتاب (میں) l-kitābi
کتاب (میں)
إِسْمَـٰعِيلَ ۚ اسماعیل کا is'māʿīla
اسماعیل کا
إِنَّهُۥ کیونکہ وہ innahu
کیونکہ وہ
كَانَ تھے kāna
تھے
صَادِقَ سچے ṣādiqa
سچے
ٱلْوَعْدِ وعدے کے l-waʿdi
وعدے کے
وَكَانَ اور وہ تھے wakāna
اور وہ تھے
رَسُولًۭا ایک رسول rasūlan
ایک رسول
نَّبِيًّۭا نبی nabiyyan
نبی
٥٤ (۵۴)
(۵۴)
اور اس کتاب میں اسماعیلؑ کا ذکر کرو وہ وعدے کا سچا تھا اور رسُول نبی تھا
۱۹:۵۵
وَكَانَ اور وہ تھے wakāna
اور وہ تھے
يَأْمُرُ حکم دیتے yamuru
حکم دیتے
أَهْلَهُۥ اپنے گھروالوں کو ahlahu
اپنے گھروالوں کو
بِٱلصَّلَوٰةِ نماز کا bil-ṣalati
نماز کا
وَٱلزَّكَوٰةِ اور زکوۃ کا wal-zakati
اور زکوۃ کا
وَكَانَ اور وہ تھے wakāna
اور وہ تھے
عِندَ کے ہاں ʿinda
کے ہاں
رَبِّهِۦ اپنے رب (کے ہاں) rabbihi
اپنے رب (کے ہاں)
مَرْضِيًّۭا پسندیدہ marḍiyyan
پسندیدہ
٥٥ (۵۵)
(۵۵)
وہ اپنے گھر والوں کو نماز اور زکوٰۃ کا حکم دیتا تھا اور اپنے رب کے نزدیک ایک پسندیدہ انسان تھا
۱۹:۵۶
وَٱذْكُرْ اور ذکر کیجئے wa-udh'kur
اور ذکر کیجئے
فِى میں
میں
ٱلْكِتَـٰبِ کتاب (میں) l-kitābi
کتاب (میں)
إِدْرِيسَ ۚ ادریس کا id'rīsa
ادریس کا
إِنَّهُۥ بلاشبہ وہ innahu
بلاشبہ وہ
كَانَ تھے kāna
تھے
صِدِّيقًۭا بہت سچے ṣiddīqan
بہت سچے
نَّبِيًّۭا نبی nabiyyan
نبی
٥٦ (۵۶)
(۵۶)
اور اِس کتاب میں ادریسؑ کا ذکر کرو۔ وہ ایک راستباز انسان اور ایک نبی تھا
۱۹:۵۷
وَرَفَعْنَـٰهُ اور بلند کیا ہم نے اس کو warafaʿnāhu
اور بلند کیا ہم نے اس کو
مَكَانًا جگہ پر۔ مقام پر makānan
جگہ پر۔ مقام پر
عَلِيًّا بلند (جگہ پر۔ مقام پر) ʿaliyyan
بلند (جگہ پر۔ مقام پر)
٥٧ (۵۷)
(۵۷)
اور اُسے ہم نے بلند مقام پر اُٹھایا تھا۔
۱۹:۵۸
أُو۟لَـٰٓئِكَ یہ ulāika
یہ
ٱلَّذِينَ وہ لوگ ہیں alladhīna
وہ لوگ ہیں
أَنْعَمَ انعام کیا anʿama
انعام کیا
ٱللَّهُ اللہ نے l-lahu
اللہ نے
عَلَيْهِم ان پر ʿalayhim
ان پر
مِّنَ سے mina
سے
ٱلنَّبِيِّـۧنَ نبیوں میں سے l-nabiyīna
نبیوں میں سے
مِن سے min
سے
ذُرِّيَّةِ اولاد (سے) dhurriyyati
اولاد (سے)
ءَادَمَ آدم کی (اولاد سے) ādama
آدم کی (اولاد سے)
وَمِمَّنْ ان میں سے wamimman
ان میں سے
حَمَلْنَا جن کو سوار کیا ہم نے ḥamalnā
جن کو سوار کیا ہم نے
مَعَ ساتھ maʿa
ساتھ
نُوحٍۢ نوح کے nūḥin
نوح کے
وَمِن اور سے wamin
اور سے
ذُرِّيَّةِ اولاد میں dhurriyyati
اولاد میں
إِبْرَٰهِيمَ اور ابراہیم کی ib'rāhīma
اور ابراہیم کی
وَإِسْرَٰٓءِيلَ اور اسرائیل (یعقوب) کی اولاد میں سے wa-is'rāīla
اور اسرائیل (یعقوب) کی اولاد میں سے
وَمِمَّنْ اور ان میں سے wamimman
اور ان میں سے
هَدَيْنَا جن کو ہدایت دی ہم نے hadaynā
جن کو ہدایت دی ہم نے
وَٱجْتَبَيْنَآ ۚ اور چن لیا ہم نے wa-ij'tabaynā
اور چن لیا ہم نے
إِذَا جب idhā
جب
تُتْلَىٰ پڑھی جاتی ہیں tut'lā
پڑھی جاتی ہیں
عَلَيْهِمْ ان پر ʿalayhim
ان پر
ءَايَـٰتُ آیات āyātu
آیات
ٱلرَّحْمَـٰنِ رحمن کی l-raḥmāni
رحمن کی
خَرُّوا۟ گرپڑتے ہیں kharrū
گرپڑتے ہیں
سُجَّدًۭا سجدہ کرتے ہوئے sujjadan
سجدہ کرتے ہوئے
وَبُكِيًّۭا ۩ اور روتے ہوئے wabukiyyan
اور روتے ہوئے
٥٨ (۵۸)
(۵۸)
یہ وہ پیغمبر ہیں جن پر اللہ نے انعام فرمایا آدمؑ کی اولاد میں سے، اور اُن لوگوں کی نسل سے جنہیں ہم نے نوحؑ کے ساتھ کشتی پر سوار کیا تھا، ا ور ابراہیمؑ کی نسل سے اور اسرائیلؑ کی نسل سے اور یہ ان لوگوں میں سے تھے جن کو ہم نے ہدایت بخشی اور برگزیدہ کیا ان کا حال یہ تھا کہ جب رحمان کی آیات ان کو سنائی جاتیں تو روتے ہوئے سجدے میں گر جاتے تھے
۱۹:۵۹
۞ فَخَلَفَ تو پیچھے آئے fakhalafa
تو پیچھے آئے
مِنۢ کے min
کے
بَعْدِهِمْ ان کے بعد baʿdihim
ان کے بعد
خَلْفٌ ناخلف جانشین khalfun
ناخلف جانشین
أَضَاعُوا۟ جنہوں نے ضائع کردی aḍāʿū
جنہوں نے ضائع کردی
ٱلصَّلَوٰةَ نماز l-ṣalata
نماز
وَٱتَّبَعُوا۟ اور انہوں نے پیروی کی wa-ittabaʿū
اور انہوں نے پیروی کی
ٱلشَّهَوَٰتِ ۖ خواہشات کی l-shahawāti
خواہشات کی
فَسَوْفَ تو عنقریب fasawfa
تو عنقریب
يَلْقَوْنَ وہ جاملیں گے yalqawna
وہ جاملیں گے
غَيًّا عذاب کو۔ گمراہی میں ghayyan
عذاب کو۔ گمراہی میں
٥٩ (۵۹)
(۵۹)
پھر ان کے بعد وہ نا خلف لوگ ان کے جانشین ہوئے جنہوں نے نماز کو ضائع کیا اور خواہشاتِ نفس کی پیروی کی، پس قریب ہے کہ وہ گمراہی کے انجام سے دوچار ہوں
۱۹:۶۰
إِلَّا مگر illā
مگر
مَن جو man
جو
تَابَ توبہ کرلے tāba
توبہ کرلے
وَءَامَنَ اور ایمان لے آئے waāmana
اور ایمان لے آئے
وَعَمِلَ اورعمل کرے waʿamila
اورعمل کرے
صَـٰلِحًۭا نیک ṣāliḥan
نیک
فَأُو۟لَـٰٓئِكَ تو یہی لوگ fa-ulāika
تو یہی لوگ
يَدْخُلُونَ داخل ہوں گے yadkhulūna
داخل ہوں گے
ٱلْجَنَّةَ جنت میں l-janata
جنت میں
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
يُظْلَمُونَ ظلم کیے جائیں گے yuẓ'lamūna
ظلم کیے جائیں گے
شَيْـًۭٔا کچھ بھی shayan
کچھ بھی
٦٠ (۶۰)
(۶۰)
البتہ جو توبہ کر لیں اور ایمان لے آئیں اور نیک عملی اختیار کر لیں وہ جنّت میں داخل ہوں گے اور ان کی ذرّہ برابر حق تلفی نہ ہو گی
۱۹:۶۱
جَنَّـٰتِ باغات jannāti
باغات
عَدْنٍ ہمیشگی کے ʿadnin
ہمیشگی کے
ٱلَّتِى وہ جو allatī
وہ جو
وَعَدَ وعدہ کیا waʿada
وعدہ کیا
ٱلرَّحْمَـٰنُ رحمن نے l-raḥmānu
رحمن نے
عِبَادَهُۥ اپنے بندوں سے ʿibādahu
اپنے بندوں سے
بِٱلْغَيْبِ ۚ ساتھ غیب کے bil-ghaybi
ساتھ غیب کے
إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
كَانَ ہے kāna
ہے
وَعْدُهُۥ اس کا عدہ waʿduhu
اس کا عدہ
مَأْتِيًّۭا آنے والا matiyyan
آنے والا
٦١ (۶۱)
(۶۱)
ان کے لیے ہمیشہ رہنے والی جنّتیں ہیں جن کا رحمٰن نے اپنے بندوں سے درپردہ وعدہ کر رکھا ہے اور یقیناً یہ وعدہ پُورا ہو کر رہنا ہے
۱۹:۶۲
لَّا نہ
نہ
يَسْمَعُونَ وہ سنیں گے yasmaʿūna
وہ سنیں گے
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
لَغْوًا کوئی لغو بات laghwan
کوئی لغو بات
إِلَّا مگر illā
مگر
سَلَـٰمًۭا ۖ سلام salāman
سلام
وَلَهُمْ اور ان کے لیے ہوگا walahum
اور ان کے لیے ہوگا
رِزْقُهُمْ ان کا رزق riz'quhum
ان کا رزق
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
بُكْرَةًۭ صبح buk'ratan
صبح
وَعَشِيًّۭا اور شام waʿashiyyan
اور شام
٦٢ (۶۲)
(۶۲)
وہاں وہ کوئی بےہُودہ بات نہ سُنیں گے،جو کچھ بھی سُنیں گے ٹھیک ہی سُنیں گے۔ اور ان کا رزق انہیں پیہم صبح و شام ملتا رہے گا
۱۹:۶۳
تِلْكَ یہ til'ka
یہ
ٱلْجَنَّةُ جنت l-janatu
جنت
ٱلَّتِى وہ جو allatī
وہ جو
نُورِثُ ہم وارث بنائیں گے nūrithu
ہم وارث بنائیں گے
مِنْ سے min
سے
عِبَادِنَا اپنے بندوں میں (سے) ʿibādinā
اپنے بندوں میں (سے)
مَن اسے جو man
اسے جو
كَانَ ہوگا kāna
ہوگا
تَقِيًّۭا متقی taqiyyan
متقی
٦٣ (۶۳)
(۶۳)
یہ ہے وہ جنت جس کا وارث ہم اپنے بندوں میں سے اُس کو بنائیں گے جو پرہیزگار رہا ہے
۱۹:۶۴
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
نَتَنَزَّلُ ہم اترا کرتے natanazzalu
ہم اترا کرتے
إِلَّا مگر illā
مگر
بِأَمْرِ حکم کے ساتھ bi-amri
حکم کے ساتھ
رَبِّكَ ۖ تیرے رب کے rabbika
تیرے رب کے
لَهُۥ اس کے لیے lahu
اس کے لیے
مَا جو
جو
بَيْنَ (is) before us bayna
(is) before us
أَيْدِينَا ہمارے آگے ہے aydīnā
ہمارے آگے ہے
وَمَا اور جو wamā
اور جو
خَلْفَنَا ہمارے پیچھے khalfanā
ہمارے پیچھے
وَمَا اور جو wamā
اور جو
بَيْنَ درمیان bayna
درمیان
ذَٰلِكَ ۚ اس کے dhālika
اس کے
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
كَانَ ہے kāna
ہے
رَبُّكَ رب تیرا rabbuka
رب تیرا
نَسِيًّۭا بھولنے والا nasiyyan
بھولنے والا
٦٤ (۶۴)
(۶۴)
اے محمدؐ ، ہم تمہارے ربّ کے حکم کے بغیر نہیں اُترا کرتے۔ جو کچھ ہمارے آگے ہے اور جو کچھ پیچھے ہے اور جو کچھ اس کے درمیان ہے ہر چیز کا مالک وہی ہے اور تمہارا ربّ بھُولنے والا نہیں ہے
۱۹:۶۵
رَّبُّ رب rabbu
رب
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں l-samāwāti
آسمانوں
وَٱلْأَرْضِ اور زمین کا wal-arḍi
اور زمین کا
وَمَا اور جو wamā
اور جو
بَيْنَهُمَا ان دونوں کے درمیان ہے baynahumā
ان دونوں کے درمیان ہے
فَٱعْبُدْهُ پس عبادت کرو اس کی fa-uʿ'bud'hu
پس عبادت کرو اس کی
وَٱصْطَبِرْ اور جمے رہو wa-iṣ'ṭabir
اور جمے رہو
لِعِبَـٰدَتِهِۦ ۚ اس کی عبادت پر liʿibādatihi
اس کی عبادت پر
هَلْ کیا hal
کیا
تَعْلَمُ تم جانتے ہو taʿlamu
تم جانتے ہو
لَهُۥ اس کے لیے lahu
اس کے لیے
سَمِيًّۭا کوئی ہم نام samiyyan
کوئی ہم نام
٦٥ (۶۵)
(۶۵)
وہ ربّ ہے آسمانوں کا اور زمین کا اور اُن ساری چیزوں کا جو آسمان و زمین کے درمیان ہیں۔ پس تم اُس کی بندگی کرو اور اُسی کی بندگی پر ثابت قدم رہو۔ کیا ہے کوئی ہستی تمہارے علم میں اُس کی ہم پایہ؟
۱۹:۶۶
وَيَقُولُ اور کہتا ہے wayaqūlu
اور کہتا ہے
ٱلْإِنسَـٰنُ انسان l-insānu
انسان
أَءِذَا کیا جب a-idhā
کیا جب
مَا جب
جب
مِتُّ میں مرجاؤں گا mittu
میں مرجاؤں گا
لَسَوْفَ البتہ عنقریب lasawfa
البتہ عنقریب
أُخْرَجُ میں نکالاجاؤں گا ukh'raju
میں نکالاجاؤں گا
حَيًّا زندہ کرکے ḥayyan
زندہ کرکے
٦٦ (۶۶)
(۶۶)
انسان کہتا ہے کیا واقعی جب میں مر چکوں گا تو پھر زندہ کر کے نکال لایا جاؤں گا؟
۱۹:۶۷
أَوَلَا کیا بھلا نہیں awalā
کیا بھلا نہیں
يَذْكُرُ یاد کرتا yadhkuru
یاد کرتا
ٱلْإِنسَـٰنُ انسان l-insānu
انسان
أَنَّا تو بیشک annā
تو بیشک
خَلَقْنَـٰهُ ہم نے پیدا کیا اس کو khalaqnāhu
ہم نے پیدا کیا اس کو
مِن سے min
سے
قَبْلُ اس سے پہلے qablu
اس سے پہلے
وَلَمْ اور نہ walam
اور نہ
يَكُ تھا وہ yaku
تھا وہ
شَيْـًۭٔا کوئی چیز shayan
کوئی چیز
٦٧ (۶۷)
(۶۷)
کیا انسان کو یاد نہیں آتا کہ ہم پہلے اس کو پیدا کر چکے ہیں جبکہ وہ کچھ بھی نہ تھا؟
۱۹:۶۸
فَوَرَبِّكَ پس قسم ہے تیرے رب کی fawarabbika
پس قسم ہے تیرے رب کی
لَنَحْشُرَنَّهُمْ البتہ ہم ضرور جمع کریں گے ان کو lanaḥshurannahum
البتہ ہم ضرور جمع کریں گے ان کو
وَٱلشَّيَـٰطِينَ اور شیاطین کو wal-shayāṭīna
اور شیاطین کو
ثُمَّ پھر thumma
پھر
لَنُحْضِرَنَّهُمْ البتہ ہم ضرور حاضر کریں گے ان کو lanuḥ'ḍirannahum
البتہ ہم ضرور حاضر کریں گے ان کو
حَوْلَ آس پاس ḥawla
آس پاس
جَهَنَّمَ جہنم کے jahannama
جہنم کے
جِثِيًّۭا گھٹنوں کے بل jithiyyan
گھٹنوں کے بل
٦٨ (۶۸)
(۶۸)
تیرے ربّ کی قسم ، ہم ضرور اِن سب کو اور ان کے ساتھ شیاطین کو بھی گھیر لائیں گے، پھر جہنّم کے گِرد لا کر انھیں گُھٹنوں کے بل گرا دیں گے
۱۹:۶۹
ثُمَّ پھر thumma
پھر
لَنَنزِعَنَّ البتہ ہم ضرور کھینچ لیں گے ۔ الگ کرلیں گے lananziʿanna
البتہ ہم ضرور کھینچ لیں گے ۔ الگ کرلیں گے
مِن سے min
سے
كُلِّ ہر kulli
ہر
شِيعَةٍ گروہ میں سے shīʿatin
گروہ میں سے
أَيُّهُمْ جو ان میں سے ayyuhum
جو ان میں سے
أَشَدُّ زیادہ سخت ashaddu
زیادہ سخت
عَلَى پر ʿalā
پر
ٱلرَّحْمَـٰنِ رحمن کے مقابلے (پر) l-raḥmāni
رحمن کے مقابلے (پر)
عِتِيًّۭا سرکشی میں ʿitiyyan
سرکشی میں
٦٩ (۶۹)
(۶۹)
پھر ہر گروہ میں سے ہر اُس شخص کو چھانٹ لیں گے جو رحمٰن کے مقابلے میں زیادہ سرکش بنا ہوا تھا،
۱۹:۷۰
ثُمَّ پھر thumma
پھر
لَنَحْنُ البتہ ہم lanaḥnu
البتہ ہم
أَعْلَمُ زیادہ جاننے والے ہیں aʿlamu
زیادہ جاننے والے ہیں
بِٱلَّذِينَ ان لوگوں کو bi-alladhīna
ان لوگوں کو
هُمْ وہ hum
وہ
أَوْلَىٰ زیادہ مستحق ہیں awlā
زیادہ مستحق ہیں
بِهَا اس میں bihā
اس میں
صِلِيًّۭا داخل ہونے کے ṣiliyyan
داخل ہونے کے
٧٠ (۷۰)
(۷۰)
پھر یہ ہم جانتے ہیں کہ ان میں سے کون سب سے بڑھ کر جہنم میں جھونکے جانے کا مستحق ہے
۱۹:۷۱
وَإِن اور نہیں wa-in
اور نہیں
مِّنكُمْ کوئی تم میں سے minkum
کوئی تم میں سے
إِلَّا مگر illā
مگر
وَارِدُهَا ۚ اس میں داخل ہونے والا wāriduhā
اس میں داخل ہونے والا
كَانَ ہے kāna
ہے
عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر
رَبِّكَ تیرے رب کے rabbika
تیرے رب کے
حَتْمًۭا ہو کر رہنے والا۔ طے شدہ ḥatman
ہو کر رہنے والا۔ طے شدہ
مَّقْضِيًّۭا ایک فیصلہ maqḍiyyan
ایک فیصلہ
٧١ (۷۱)
(۷۱)
تم میں سے کوئی ایسا نہیں ہے جو جہنّم پر وارد نہ ہو، یہ تو ایک طے شدہ بات ہے جسے پُورا کرنا تیرے ربّ کا ذِمّہ ہے
۱۹:۷۲
ثُمَّ پھر thumma
پھر
نُنَجِّى ہم بچالیں گے nunajjī
ہم بچالیں گے
ٱلَّذِينَ ان لوگوں کو alladhīna
ان لوگوں کو
ٱتَّقَوا۟ جنہوں نے تقوی اختیار کرلیا ittaqaw
جنہوں نے تقوی اختیار کرلیا
وَّنَذَرُ اور ہم چھوڑ دیں گے wanadharu
اور ہم چھوڑ دیں گے
ٱلظَّـٰلِمِينَ ظالموں کو l-ẓālimīna
ظالموں کو
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
جِثِيًّۭا گھٹنوں کے بل jithiyyan
گھٹنوں کے بل
٧٢ (۷۲)
(۷۲)
پھر ہم اُن لوگوں کو بچا لیں گے جو (دنیا میں) متقی تھے اور ظالموں کو اُسی میں گرا ہُوا چھوڑ دیں گے
۱۹:۷۳
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
تُتْلَىٰ پڑھی جاتی ہیں tut'lā
پڑھی جاتی ہیں
عَلَيْهِمْ ان پر ʿalayhim
ان پر
ءَايَـٰتُنَا ہماری آیات āyātunā
ہماری آیات
بَيِّنَـٰتٍۢ واضح bayyinātin
واضح
قَالَ کہتے ہیں qāla
کہتے ہیں
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا
لِلَّذِينَ ان لوگوں سے lilladhīna
ان لوگوں سے
ءَامَنُوٓا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے
أَىُّ کونسا ayyu
کونسا
ٱلْفَرِيقَيْنِ دو گروہوں میں سے l-farīqayni
دو گروہوں میں سے
خَيْرٌۭ بہتر ہے khayrun
بہتر ہے
مَّقَامًۭا مقام کے اعتبار سے۔ مرتبے کے اعتبار maqāman
مقام کے اعتبار سے۔ مرتبے کے اعتبار
وَأَحْسَنُ اور خوب تر wa-aḥsanu
اور خوب تر
نَدِيًّۭا مجلس کے اعتبار سے nadiyyan
مجلس کے اعتبار سے
٧٣ (۷۳)
(۷۳)
اِن لوگوں کو جب ہماری کھُلی کھُلی آیات سُنائی جاتی ہیں تو انکار کرنے والے ایمان لانے والوں سے کہتے ہیں”بتاوٴ ہم دونوں گروہوں میں کون بہتر حالت میں ہے اور کس کی مجلسیں زیادہ شاندار ہیں؟“
۱۹:۷۴
وَكَمْ اور کتنی ہی wakam
اور کتنی ہی
أَهْلَكْنَا ہلاک کردیں ہم نے ahlaknā
ہلاک کردیں ہم نے
قَبْلَهُم ان سے پہلے qablahum
ان سے پہلے
مِّن سے min
سے
قَرْنٍ بستیوں میں سے۔ امتوں میں سے qarnin
بستیوں میں سے۔ امتوں میں سے
هُمْ وہ hum
وہ
أَحْسَنُ زیادہ اچھے تھے aḥsanu
زیادہ اچھے تھے
أَثَـٰثًۭا گھر کے سامان کے اعتبار سے athāthan
گھر کے سامان کے اعتبار سے
وَرِءْيًۭا اور منظر کے اعتبار سے wari'yan
اور منظر کے اعتبار سے
٧٤ (۷۴)
(۷۴)
حالانکہ ان سے پہلے ہم کتنی ہی ایسی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو اِن سے زیادہ سر و سامان رکھتی تھیں اور ظاہری شان و شوکت میں اِن سے بڑھی ہوئی تھیں
۱۹:۷۵
قُلْ کہہ دیجئے qul
کہہ دیجئے
مَن جو کوئی man
جو کوئی
كَانَ ہے kāna
ہے
فِى میں
میں
ٱلضَّلَـٰلَةِ گمراہی (میں) l-ḍalālati
گمراہی (میں)
فَلْيَمْدُدْ پس ضرور ڈھیل دیتا ہے falyamdud
پس ضرور ڈھیل دیتا ہے
لَهُ اس کے لیے lahu
اس کے لیے
ٱلرَّحْمَـٰنُ رحمن l-raḥmānu
رحمن
مَدًّا ۚ خوب ڈھیل maddan
خوب ڈھیل
حَتَّىٰٓ یہاں تک کہ ḥattā
یہاں تک کہ
إِذَا جب idhā
جب
رَأَوْا۟ وہ دیکھ لیں گے ra-aw
وہ دیکھ لیں گے
مَا جو
جو
يُوعَدُونَ وہ وعدہ کیے جاتے ہیں yūʿadūna
وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
إِمَّا خواہ immā
خواہ
ٱلْعَذَابَ عذاب l-ʿadhāba
عذاب
وَإِمَّا خواہ wa-immā
خواہ
ٱلسَّاعَةَ قیامت کی گھڑی l-sāʿata
قیامت کی گھڑی
فَسَيَعْلَمُونَ تو عنقریب وہ جان لیں گے fasayaʿlamūna
تو عنقریب وہ جان لیں گے
مَنْ کون ہے man
کون ہے
هُوَ وہ huwa
وہ
شَرٌّۭ جو بدترین sharrun
جو بدترین
مَّكَانًۭا مقام میں makānan
مقام میں
وَأَضْعَفُ اور زیادہ کمزور ہے wa-aḍʿafu
اور زیادہ کمزور ہے
جُندًۭا لشکر کے اعتبار سے jundan
لشکر کے اعتبار سے
٧٥ (۷۵)
(۷۵)
اِن سے کہو، جو شخص گمراہی میں مُبتلا ہوتا ہے اُسے رحمان ڈھیل دیا کرتا ہے یہاں تک کہ جب ایسے لوگ وہ چیز دیکھ لیتے ہیں جس کا اُن سے وعدہ کیا گیا ہے خواہ وہ عذاب الٰہی ہو یا قیامت کی گھڑی تب انہیں معلوم ہو جاتا ہے کہ کس کا حال خراب ہے اور کس کا جتھا کمزور!
۱۹:۷۶
وَيَزِيدُ اور زیادہ دے گا wayazīdu
اور زیادہ دے گا
ٱللَّهُ اللہ l-lahu
اللہ
ٱلَّذِينَ ان لوگوں کو alladhīna
ان لوگوں کو
ٱهْتَدَوْا۟ جنہوں نے ہدایت پائی ih'tadaw
جنہوں نے ہدایت پائی
هُدًۭى ۗ ہدایت hudan
ہدایت
وَٱلْبَـٰقِيَـٰتُ اور باقی رہنے والیاں wal-bāqiyātu
اور باقی رہنے والیاں
ٱلصَّـٰلِحَـٰتُ نیکیاں ہیں l-ṣāliḥātu
نیکیاں ہیں
خَيْرٌ جو بہتر ہیں khayrun
جو بہتر ہیں
عِندَ نزدیک ʿinda
نزدیک
رَبِّكَ تیرے رب کے rabbika
تیرے رب کے
ثَوَابًۭا ثواب میں thawāban
ثواب میں
وَخَيْرٌۭ اور بہتر ہیں wakhayrun
اور بہتر ہیں
مَّرَدًّا انجام میں maraddan
انجام میں
٧٦ (۷۶)
(۷۶)
اِس کے برعکس جو لوگ راہِ راست اختیار کرتے ہیں اللہ ان کو راست روی میں ترقی عطا فرماتا ہے اور باقی رہ جانے والی نیکیاں ہی تیرے ربّ کے نزدیک جزا اور انجام کے اعتبار سے بہتر ہیں
۱۹:۷۷
أَفَرَءَيْتَ کیا پھر دیکھا تم نے afara-ayta
کیا پھر دیکھا تم نے
ٱلَّذِى اس شخص کو alladhī
اس شخص کو
كَفَرَ جس نے کفر کیا kafara
جس نے کفر کیا
بِـَٔايَـٰتِنَا ہماری آیات کے ساتھ biāyātinā
ہماری آیات کے ساتھ
وَقَالَ اور کہا waqāla
اور کہا
لَأُوتَيَنَّ البتہ ضرور دیاجائے گا laūtayanna
البتہ ضرور دیاجائے گا
مَالًۭا مال mālan
مال
وَوَلَدًا اور اولاد wawaladan
اور اولاد
٧٧ (۷۷)
(۷۷)
پھر تُو نے دیکھا اُس شخص کو جو ہماری آیات کو ماننے سے انکار کرتا ہے اور کہتا ہے کہ میں تو مال اور اولاد سے نوازا ہی جاتا رہوں گا؟
۱۹:۷۸
أَطَّلَعَ کیا اس کو پتہ چل گیا۔ مطلع ہوگیا aṭṭalaʿa
کیا اس کو پتہ چل گیا۔ مطلع ہوگیا
ٱلْغَيْبَ غیب کام پر l-ghayba
غیب کام پر
أَمِ یا ami
یا
ٱتَّخَذَ اس نے بنالیا ittakhadha
اس نے بنالیا
عِندَ پاس ʿinda
پاس
ٱلرَّحْمَـٰنِ رحمن کے (پاس) l-raḥmāni
رحمن کے (پاس)
عَهْدًۭا کوئی عہد ʿahdan
کوئی عہد
٧٨ (۷۸)
(۷۸)
کیا اسے غیب کا پتہ چل گیا ہے یا اس نے رحمان سے کوئی عہد لے رکھا ہے؟
۱۹:۷۹
كَلَّا ۚ ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
سَنَكْتُبُ عنقریب ہم لکھ لیں گے sanaktubu
عنقریب ہم لکھ لیں گے
مَا جو
جو
يَقُولُ وہ کہتا ہے yaqūlu
وہ کہتا ہے
وَنَمُدُّ اور ہم لمبا کریں گے wanamuddu
اور ہم لمبا کریں گے
لَهُۥ اس کے لیے lahu
اس کے لیے
مِنَ سے mina
سے
ٱلْعَذَابِ عذاب میں (سے) l-ʿadhābi
عذاب میں (سے)
مَدًّۭا لمبا کرنا maddan
لمبا کرنا
٧٩ (۷۹)
(۷۹)
ہر گز نہیں، جو کچھ یہ بکتا ہے اسے ہم لکھ لیں گے اور اس کے لیے سزا میں اور زیادہ اضافہ کریں گے
۱۹:۸۰
وَنَرِثُهُۥ اور ہم وارث ہوجائیں گے اس کے wanarithuhu
اور ہم وارث ہوجائیں گے اس کے
مَا جو
جو
يَقُولُ وہ کہتا ہے yaqūlu
وہ کہتا ہے
وَيَأْتِينَا وہ آئے گا ہمارے پاس wayatīnā
وہ آئے گا ہمارے پاس
فَرْدًۭا اکیلا fardan
اکیلا
٨٠ (۸۰)
(۸۰)
جس سر و سامان اور لاؤ لشکر کا یہ ذکر کر رہا ہے وہ سب ہمارے پاس رہ جائے گا اور یہ اکیلا ہمارے سامنے حاضر ہوگا
۱۹:۸۱
وَٱتَّخَذُوا۟ اور انہوں نے بنالیے wa-ittakhadhū
اور انہوں نے بنالیے
مِن کے min
کے
دُونِ سوا dūni
سوا
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ءَالِهَةًۭ کچھ الہ ālihatan
کچھ الہ
لِّيَكُونُوا۟ تاکہ وہ ہوں liyakūnū
تاکہ وہ ہوں
لَهُمْ ان کے لیے lahum
ان کے لیے
عِزًّۭا عزت کا سبب ʿizzan
عزت کا سبب
٨١ (۸۱)
(۸۱)
اِن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر اپنے کچھ خدا بنا رکھے ہیں تاکہ وہ اِن کے پُشتیبان ہوں۔
۱۹:۸۲
كَلَّا ۚ ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
سَيَكْفُرُونَ عنقریب وہ کفر کریں گے۔ انکار کریں گے sayakfurūna
عنقریب وہ کفر کریں گے۔ انکار کریں گے
بِعِبَادَتِهِمْ ان کی عبادت کا biʿibādatihim
ان کی عبادت کا
وَيَكُونُونَ اور وہ ہوجائیں گے wayakūnūna
اور وہ ہوجائیں گے
عَلَيْهِمْ ان کے ʿalayhim
ان کے
ضِدًّا خلاف ۔ مخالف ḍiddan
خلاف ۔ مخالف
٨٢ (۸۲)
(۸۲)
وہ سب ان کی عبادت کا انکار کریں گے اور اُلٹے اِن کے مخالف بن جائیں گے
۱۹:۸۳
أَلَمْ کیا نہیں alam
کیا نہیں
تَرَ تم نے دیکھا tara
تم نے دیکھا
أَنَّآ بیشک ہم نے annā
بیشک ہم نے
أَرْسَلْنَا چھوڑ رکھا ہے ہم نے arsalnā
چھوڑ رکھا ہے ہم نے
ٱلشَّيَـٰطِينَ شیطانوں کو l-shayāṭīna
شیطانوں کو
عَلَى پر ʿalā
پر
ٱلْكَـٰفِرِينَ کافروں (پر) l-kāfirīna
کافروں (پر)
تَؤُزُّهُمْ ابھارتے ہیں ان کو ta-uzzuhum
ابھارتے ہیں ان کو
أَزًّۭا ابھارنا azzan
ابھارنا
٨٣ (۸۳)
(۸۳)
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ ہم نے اِن منکرین حق پر شیاطین چھوڑ رکھے ہیں جو اِنہیں خُوب خُوب (مخالفتِ حق پر) اکسا رہے ہیں؟
۱۹:۸۴
فَلَا تو نہ falā
تو نہ
تَعْجَلْ جلدی کیجئے taʿjal
جلدی کیجئے
عَلَيْهِمْ ۖ ان پر ʿalayhim
ان پر
إِنَّمَا بیشک ہم innamā
بیشک ہم
نَعُدُّ ہم گن رہے ہیں naʿuddu
ہم گن رہے ہیں
لَهُمْ ان کے لیے lahum
ان کے لیے
عَدًّۭا گننا ʿaddan
گننا
٨٤ (۸۴)
(۸۴)
اچھا، تو اب اِن نُزوُلِ عذاب کے لیے بےتاب نہ ہو۔ ہم اِن کے دن گِن رہے ہیں۔
۱۹:۸۵
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
نَحْشُرُ ہم اکٹھا کریں گے naḥshuru
ہم اکٹھا کریں گے
ٱلْمُتَّقِينَ متقی لوگوں کو l-mutaqīna
متقی لوگوں کو
إِلَى طرف ilā
طرف
ٱلرَّحْمَـٰنِ رحمن کے l-raḥmāni
رحمن کے
وَفْدًۭا مہمان بنا کر wafdan
مہمان بنا کر
٨٥ (۸۵)
(۸۵)
وہ دن آنے والا ہے جب متقی لوگوں کو ہم مہمانوں کی طرح رحمان کے حضور پیش کریں گے
۱۹:۸۶
وَنَسُوقُ اور ہم ہانک لے جائیں گے wanasūqu
اور ہم ہانک لے جائیں گے
ٱلْمُجْرِمِينَ مجرموں کو l-muj'rimīna
مجرموں کو
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
جَهَنَّمَ جہنم کی (طرف) jahannama
جہنم کی (طرف)
وِرْدًۭا وارد ہونے والا۔ سخت پیاسی حالت میں wir'dan
وارد ہونے والا۔ سخت پیاسی حالت میں
٨٦ (۸۶)
(۸۶)
اور مجرموں کو پیاسے جانوروں کی طرح جہنم کی طرف ہانک لے جائیں گے
۱۹:۸۷
لَّا نہ
نہ
يَمْلِكُونَ مالک ہوں گے yamlikūna
مالک ہوں گے
ٱلشَّفَـٰعَةَ سفارش کے l-shafāʿata
سفارش کے
إِلَّا مگر illā
مگر
مَنِ جس نے mani
جس نے
ٱتَّخَذَ بنالیا ittakhadha
بنالیا
عِندَ نزدیک ʿinda
نزدیک
ٱلرَّحْمَـٰنِ رحمن کے l-raḥmāni
رحمن کے
عَهْدًۭا کوئی عہد ʿahdan
کوئی عہد
٨٧ (۸۷)
(۸۷)
اُس وقت لوگ کوئی سفارش لانے پر قادر نہ ہوں گے بجز اُس کے جس نے رحمٰن کے حضور سے پروانہ حاصل کر لیا ہو۔
۱۹:۸۸
وَقَالُوا۟ اور وہ کہتے ہیں waqālū
اور وہ کہتے ہیں
ٱتَّخَذَ بنالیا ittakhadha
بنالیا
ٱلرَّحْمَـٰنُ رحمن نے l-raḥmānu
رحمن نے
وَلَدًۭا ایک بچہ۔ اولاد waladan
ایک بچہ۔ اولاد
٨٨ (۸۸)
(۸۸)
وہ کہتے ہیں کہ رحمان نے کسی کو بیٹا بنایا ہے
۱۹:۸۹
لَّقَدْ البتہ تحقیق laqad
البتہ تحقیق
جِئْتُمْ لائے تم ji'tum
لائے تم
شَيْـًٔا ایک چیز shayan
ایک چیز
إِدًّۭا سخت iddan
سخت
٨٩ (۸۹)
(۸۹)
سخت بیہودہ بات ہے جوتم لوگ گھڑ لائے ہو
۱۹:۹۰
تَكَادُ قریب ہے کہ takādu
قریب ہے کہ
ٱلسَّمَـٰوَٰتُ آسمان l-samāwātu
آسمان
يَتَفَطَّرْنَ پھٹ پڑیں yatafaṭṭarna
پھٹ پڑیں
مِنْهُ اس سے min'hu
اس سے
وَتَنشَقُّ اور شق ہوجائے watanshaqqu
اور شق ہوجائے
ٱلْأَرْضُ زمین l-arḍu
زمین
وَتَخِرُّ اور گرپڑیں watakhirru
اور گرپڑیں
ٱلْجِبَالُ پہاڑ l-jibālu
پہاڑ
هَدًّا ٹوٹ کر۔ بھربھرے ہو کر haddan
ٹوٹ کر۔ بھربھرے ہو کر
٩٠ (۹۰)
(۹۰)
قریب ہے کہ آسمان پھٹ پڑیں، زمین شق ہو جائے اور پہاڑ گر جائیں
۱۹:۹۱
أَن کہ an
کہ
دَعَوْا۟ انہوں نے دعوی کیا daʿaw
انہوں نے دعوی کیا
لِلرَّحْمَـٰنِ رحمن کے لیے lilrraḥmāni
رحمن کے لیے
وَلَدًۭا اولاد کا waladan
اولاد کا
٩١ (۹۱)
(۹۱)
اس بات پر کہ لوگوں نے رحمان کے لیے اولاد ہونے کا دعویٰ کیا!
۱۹:۹۲
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
يَنۢبَغِى جائز۔ لائق yanbaghī
جائز۔ لائق
لِلرَّحْمَـٰنِ رحمن کے لیے lilrraḥmāni
رحمن کے لیے
أَن کہ an
کہ
يَتَّخِذَ وہ بنا لے yattakhidha
وہ بنا لے
وَلَدًا کوئی اولاد waladan
کوئی اولاد
٩٢ (۹۲)
(۹۲)
رحمان کی یہ شان نہیں ہے کہ وہ کسی کو بیٹا بنائے
۱۹:۹۳
إِن نہیں in
نہیں
كُلُّ سب kullu
سب
مَن جو man
جو
فِى میں
میں
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں میں ہیں l-samāwāti
آسمانوں میں ہیں
وَٱلْأَرْضِ اور زمین میں wal-arḍi
اور زمین میں
إِلَّآ مگر illā
مگر
ءَاتِى آنے والے ہیں ātī
آنے والے ہیں
ٱلرَّحْمَـٰنِ رحمن کے پاس l-raḥmāni
رحمن کے پاس
عَبْدًۭا بندہ بنا کر ʿabdan
بندہ بنا کر
٩٣ (۹۳)
(۹۳)
زمین اور آسمان کے اندر جو بھی ہیں سب اس کے حضور بندوں کی حیثیت سے پیش ہونے والے ہیں
۱۹:۹۴
لَّقَدْ البتہ تحقیق laqad
البتہ تحقیق
أَحْصَىٰهُمْ اس نے گھیر رکھا ہے ان کو aḥṣāhum
اس نے گھیر رکھا ہے ان کو
وَعَدَّهُمْ اور گن رکھا ہے ان کو waʿaddahum
اور گن رکھا ہے ان کو
عَدًّۭا گننا ʿaddan
گننا
٩٤ (۹۴)
(۹۴)
سب پر وہ محیط ہے اور اس نے اُن کو شمار کر رکھا ہے
۱۹:۹۵
وَكُلُّهُمْ اور سارے کے سارے وہ wakulluhum
اور سارے کے سارے وہ
ءَاتِيهِ آنے والے ہیں اس کے پاس ātīhi
آنے والے ہیں اس کے پاس
يَوْمَ دن yawma
دن
ٱلْقِيَـٰمَةِ قیامت کے l-qiyāmati
قیامت کے
فَرْدًا اکیلے۔ تنہا۔ فردا فردا fardan
اکیلے۔ تنہا۔ فردا فردا
٩٥ (۹۵)
(۹۵)
سب قیامت کے روز فرداً فرداً اس کے سامنے حاضر ہوں گے
۱۹:۹۶
إِنَّ بیشک inna
بیشک
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا۟ اور انہوں نے کام کیے waʿamilū
اور انہوں نے کام کیے
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ اچھے l-ṣāliḥāti
اچھے
سَيَجْعَلُ عنقریب پیدا کردے گا sayajʿalu
عنقریب پیدا کردے گا
لَهُمُ ان کے لیے lahumu
ان کے لیے
ٱلرَّحْمَـٰنُ رحمن l-raḥmānu
رحمن
وُدًّۭا محبت wuddan
محبت
٩٦ (۹۶)
(۹۶)
یقیناً جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور عملِ صالح کر رہے ہیں عنقریب رحمٰن اُن کے لیے دلوں میں محبت پیدا کر دے گا۔
۱۹:۹۷
فَإِنَّمَا تو بیشک fa-innamā
تو بیشک
يَسَّرْنَـٰهُ آسان کردیا ہم نے اس کو yassarnāhu
آسان کردیا ہم نے اس کو
بِلِسَانِكَ ساتھ تیری زبان کے bilisānika
ساتھ تیری زبان کے
لِتُبَشِّرَ تاکہ تو خوش خبری دے litubashira
تاکہ تو خوش خبری دے
بِهِ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے
ٱلْمُتَّقِينَ متقی لوگوں کو l-mutaqīna
متقی لوگوں کو
وَتُنذِرَ اور تو ڈرائے watundhira
اور تو ڈرائے
بِهِۦ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے
قَوْمًۭا قوم کو qawman
قوم کو
لُّدًّۭا جھگڑالو luddan
جھگڑالو
٩٧ (۹۷)
(۹۷)
پس اے محمدؐ، اِس کلام کو ہم نے آسان کر کے تمہاری زبان میں اسی لیے نازل کیا ہے کہ تم پرہیز گاروں کو خوشخبری دے دو اور ہٹ دھرم لوگوں کو ڈرا دو
۱۹:۹۸
وَكَمْ اور کتنی ہی wakam
اور کتنی ہی
أَهْلَكْنَا ہلاک کیں ہم نے ahlaknā
ہلاک کیں ہم نے
قَبْلَهُم ان سے پہلے qablahum
ان سے پہلے
مِّن سے min
سے
قَرْنٍ قوموں میں (سے) qarnin
قوموں میں (سے)
هَلْ کیا hal
کیا
تُحِسُّ تم محسوس کرتے ہو tuḥissu
تم محسوس کرتے ہو
مِنْهُم ان میں min'hum
ان میں
مِّنْ سے min
سے
أَحَدٍ کسی ایک کو بھی aḥadin
کسی ایک کو بھی
أَوْ یا aw
یا
تَسْمَعُ تم سنتے ہو tasmaʿu
تم سنتے ہو
لَهُمْ ان کے لے lahum
ان کے لے
رِكْزًۢا کوئی آہستہ آواز۔ کوئی بھنک rik'zan
کوئی آہستہ آواز۔ کوئی بھنک
٩٨ (۹۸)
(۹۸)
ان سے پہلے ہم کتنی ہی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں، پھر آج کہیں تم ان کا نشان پاتے ہو یا اُن کی بھنک بھی کہیں سنائی دیتی ہے؟