۹۶
العلق
العلق
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۶:۱
ٱقْرَأْ
پڑھو
iq'ra
پڑھو بِٱسْمِ ساتھ نام کے bi-is'mi
ساتھ نام کے رَبِّكَ اپنے رب کے rabbika
اپنے رب کے ٱلَّذِى وہ جس نے alladhī
وہ جس نے خَلَقَ پیدا کیا khalaqa
پیدا کیا ١ (۱)
(۱)
پڑھو بِٱسْمِ ساتھ نام کے bi-is'mi
ساتھ نام کے رَبِّكَ اپنے رب کے rabbika
اپنے رب کے ٱلَّذِى وہ جس نے alladhī
وہ جس نے خَلَقَ پیدا کیا khalaqa
پیدا کیا ١ (۱)
(۱)
پڑھو (اے نبیؐ) اپنے ربّ کے نام کے ساتھ جس نے پیدا کیا،
۹۶:۲
خَلَقَ
پیدا کی
khalaqa
پیدا کی ٱلْإِنسَـٰنَ انسان کو l-insāna
انسان کو مِنْ سے min
سے عَلَقٍ جمے ہوئے خون (سے) ʿalaqin
جمے ہوئے خون (سے) ٢ (۲)
(۲)
پیدا کی ٱلْإِنسَـٰنَ انسان کو l-insāna
انسان کو مِنْ سے min
سے عَلَقٍ جمے ہوئے خون (سے) ʿalaqin
جمے ہوئے خون (سے) ٢ (۲)
(۲)
جمے ہوئے خون کے ایک لوتھڑے سے انسان کی تخلیق کی۔
۹۶:۳
ٱقْرَأْ
پڑھو
iq'ra
پڑھو وَرَبُّكَ اور رب تیرا warabbuka
اور رب تیرا ٱلْأَكْرَمُ بڑا کریم ہے l-akramu
بڑا کریم ہے ٣ (۳)
(۳)
پڑھو وَرَبُّكَ اور رب تیرا warabbuka
اور رب تیرا ٱلْأَكْرَمُ بڑا کریم ہے l-akramu
بڑا کریم ہے ٣ (۳)
(۳)
پڑھو، اور تمہارا رب بڑا کریم ہے
۹۶:۴
ٱلَّذِى
وہ جس نے
alladhī
وہ جس نے عَلَّمَ سکھایا ʿallama
سکھایا بِٱلْقَلَمِ ساتھ قلم کے bil-qalami
ساتھ قلم کے ٤ (۴)
(۴)
وہ جس نے عَلَّمَ سکھایا ʿallama
سکھایا بِٱلْقَلَمِ ساتھ قلم کے bil-qalami
ساتھ قلم کے ٤ (۴)
(۴)
جس نے قلم کے ذریعہ سے علم سکھایا،
۹۶:۵
عَلَّمَ
سکھایا
ʿallama
سکھایا ٱلْإِنسَـٰنَ انسان کو l-insāna
انسان کو مَا وہ جو mā
وہ جو لَمْ نہیں lam
نہیں يَعْلَمْ وہ جانتا تھا yaʿlam
وہ جانتا تھا ٥ (۵)
(۵)
سکھایا ٱلْإِنسَـٰنَ انسان کو l-insāna
انسان کو مَا وہ جو mā
وہ جو لَمْ نہیں lam
نہیں يَعْلَمْ وہ جانتا تھا yaʿlam
وہ جانتا تھا ٥ (۵)
(۵)
انسان کو وہ علم دیا جسے وہ نہ جانتا تھا۔
۹۶:۶
كَلَّآ
ہرگز نہیں
kallā
ہرگز نہیں إِنَّ بیشک inna
بیشک ٱلْإِنسَـٰنَ انسان l-insāna
انسان لَيَطْغَىٰٓ البتہ سرکشی کرتا ہے layaṭghā
البتہ سرکشی کرتا ہے ٦ (۶)
(۶)
ہرگز نہیں إِنَّ بیشک inna
بیشک ٱلْإِنسَـٰنَ انسان l-insāna
انسان لَيَطْغَىٰٓ البتہ سرکشی کرتا ہے layaṭghā
البتہ سرکشی کرتا ہے ٦ (۶)
(۶)
ہرگز نہیں، انسان سرکشی کرتا ہے
۹۶:۷
أَن
کہ
an
کہ رَّءَاهُ دیکھتا ہے خود کو raāhu
دیکھتا ہے خود کو ٱسْتَغْنَىٰٓ بےنیاز is'taghnā
بےنیاز ٧ (۷)
(۷)
کہ رَّءَاهُ دیکھتا ہے خود کو raāhu
دیکھتا ہے خود کو ٱسْتَغْنَىٰٓ بےنیاز is'taghnā
بےنیاز ٧ (۷)
(۷)
اِس بنا پر کہ وہ اپنے آپ کو بے نیاز دیکھتا ہے
۹۶:۸
إِنَّ
بیشک
inna
بیشک إِلَىٰ طرف ilā
طرف رَبِّكَ تیرے رب کی rabbika
تیرے رب کی ٱلرُّجْعَىٰٓ پلٹنا ہے l-ruj'ʿā
پلٹنا ہے ٨ (۸)
(۸)
بیشک إِلَىٰ طرف ilā
طرف رَبِّكَ تیرے رب کی rabbika
تیرے رب کی ٱلرُّجْعَىٰٓ پلٹنا ہے l-ruj'ʿā
پلٹنا ہے ٨ (۸)
(۸)
(حالانکہ) پلٹنا یقیناً تیرے ربّ ہی کی طرف ہے۔
۹۶:۹
أَرَءَيْتَ
کیا تم نے دیکھا
ara-ayta
کیا تم نے دیکھا ٱلَّذِى اس شخص کو alladhī
اس شخص کو يَنْهَىٰ جو روکتا ہے yanhā
جو روکتا ہے ٩ (۹)
(۹)
کیا تم نے دیکھا ٱلَّذِى اس شخص کو alladhī
اس شخص کو يَنْهَىٰ جو روکتا ہے yanhā
جو روکتا ہے ٩ (۹)
(۹)
تم نے دیکھا اُس شخص کو
۹۶:۱۰
عَبْدًا
ایک بندے کو
ʿabdan
ایک بندے کو إِذَا جب idhā
جب صَلَّىٰٓ وہ نماز پڑھتا ہے ṣallā
وہ نماز پڑھتا ہے ١٠ (۱۰)
(۱۰)
ایک بندے کو إِذَا جب idhā
جب صَلَّىٰٓ وہ نماز پڑھتا ہے ṣallā
وہ نماز پڑھتا ہے ١٠ (۱۰)
(۱۰)
جو ایک بندے کو منع کرتا ہے جبکہ وہ نماز پڑھتا ہو؟
۹۶:۱۱
أَرَءَيْتَ
کیا دیکھا تم نے
ara-ayta
کیا دیکھا تم نے إِن اگر in
اگر كَانَ ہو وہ kāna
ہو وہ عَلَى پر ʿalā
پر ٱلْهُدَىٰٓ ہدایت (پر) l-hudā
ہدایت (پر) ١١ (۱۱)
(۱۱)
کیا دیکھا تم نے إِن اگر in
اگر كَانَ ہو وہ kāna
ہو وہ عَلَى پر ʿalā
پر ٱلْهُدَىٰٓ ہدایت (پر) l-hudā
ہدایت (پر) ١١ (۱۱)
(۱۱)
تمہارا کیا خیال ہے اگر (وہ بندہ) راہ راست پر ہو
۹۶:۱۲
أَوْ
یا
aw
یا أَمَرَ اس نے حکم دیا amara
اس نے حکم دیا بِٱلتَّقْوَىٰٓ تقویٰ کا bil-taqwā
تقویٰ کا ١٢ (۱۲)
(۱۲)
یا أَمَرَ اس نے حکم دیا amara
اس نے حکم دیا بِٱلتَّقْوَىٰٓ تقویٰ کا bil-taqwā
تقویٰ کا ١٢ (۱۲)
(۱۲)
یا پرہیزگاری کی تلقین کرتا ہو؟
۹۶:۱۳
أَرَءَيْتَ
کیا غور کیا تم نے
ara-ayta
کیا غور کیا تم نے إِن اگر in
اگر كَذَّبَ اس نے جھٹلایا kadhaba
اس نے جھٹلایا وَتَوَلَّىٰٓ اور منہ موڑا watawallā
اور منہ موڑا ١٣ (۱۳)
(۱۳)
کیا غور کیا تم نے إِن اگر in
اگر كَذَّبَ اس نے جھٹلایا kadhaba
اس نے جھٹلایا وَتَوَلَّىٰٓ اور منہ موڑا watawallā
اور منہ موڑا ١٣ (۱۳)
(۱۳)
تمہارا کیا خیال ہے اگر (یہ منع کرنے والا شخص حق کو) جھٹلاتا اور منہ موڑتا ہو؟
۹۶:۱۴
أَلَمْ
کیا نہیں
alam
کیا نہیں يَعْلَم وہ جانتا yaʿlam
وہ جانتا بِأَنَّ کہ بیشک bi-anna
کہ بیشک ٱللَّهَ اللہ تعالیٰ l-laha
اللہ تعالیٰ يَرَىٰ دیکھتا ہے yarā
دیکھتا ہے ١٤ (۱۴)
(۱۴)
کیا نہیں يَعْلَم وہ جانتا yaʿlam
وہ جانتا بِأَنَّ کہ بیشک bi-anna
کہ بیشک ٱللَّهَ اللہ تعالیٰ l-laha
اللہ تعالیٰ يَرَىٰ دیکھتا ہے yarā
دیکھتا ہے ١٤ (۱۴)
(۱۴)
کیا وہ نہیں جانتا کہ اللہ دیکھ رہا ہے؟
۹۶:۱۵
كَلَّا
ہرگز نہیں
kallā
ہرگز نہیں لَئِن البتہ اگر la-in
البتہ اگر لَّمْ نہ lam
نہ يَنتَهِ وہ باز آیا yantahi
وہ باز آیا لَنَسْفَعًۢا البتہ ہم ضرور کھینچیں گے/شدت کے ساتھ گھسیٹیں گے lanasfaʿan
البتہ ہم ضرور کھینچیں گے/شدت کے ساتھ گھسیٹیں گے بِٱلنَّاصِيَةِ پیشانی کو bil-nāṣiyati
پیشانی کو ١٥ (۱۵)
(۱۵)
ہرگز نہیں لَئِن البتہ اگر la-in
البتہ اگر لَّمْ نہ lam
نہ يَنتَهِ وہ باز آیا yantahi
وہ باز آیا لَنَسْفَعًۢا البتہ ہم ضرور کھینچیں گے/شدت کے ساتھ گھسیٹیں گے lanasfaʿan
البتہ ہم ضرور کھینچیں گے/شدت کے ساتھ گھسیٹیں گے بِٱلنَّاصِيَةِ پیشانی کو bil-nāṣiyati
پیشانی کو ١٥ (۱۵)
(۱۵)
ہرگز نہیں، اگر وہ باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر اُسے کھینچیں گے
۹۶:۱۶
نَاصِيَةٍۢ
پیشانی
nāṣiyatin
پیشانی كَـٰذِبَةٍ جھوٹی kādhibatin
جھوٹی خَاطِئَةٍۢ خطا کار کو khāṭi-atin
خطا کار کو ١٦ (۱۶)
(۱۶)
پیشانی كَـٰذِبَةٍ جھوٹی kādhibatin
جھوٹی خَاطِئَةٍۢ خطا کار کو khāṭi-atin
خطا کار کو ١٦ (۱۶)
(۱۶)
اُس پیشانی کو جو جھُوٹی اور سخت خطاکار ہے۔
۹۶:۱۷
فَلْيَدْعُ
پس چاہیے کہ پکارے/ بلا لے
falyadʿu
پس چاہیے کہ پکارے/ بلا لے نَادِيَهُۥ اپنے ہم نواؤں کو/ اپنے حامیوں کو nādiyahu
اپنے ہم نواؤں کو/ اپنے حامیوں کو ١٧ (۱۷)
(۱۷)
پس چاہیے کہ پکارے/ بلا لے نَادِيَهُۥ اپنے ہم نواؤں کو/ اپنے حامیوں کو nādiyahu
اپنے ہم نواؤں کو/ اپنے حامیوں کو ١٧ (۱۷)
(۱۷)
وہ بُلالے اپنے حامیوں کی ٹولی کو،
۹۶:۱۸
سَنَدْعُ
عنقریب ہم پکاریں گے
sanadʿu
عنقریب ہم پکاریں گے ٱلزَّبَانِيَةَ فرشتوں کو l-zabāniyata
فرشتوں کو ١٨ (۱۸)
(۱۸)
عنقریب ہم پکاریں گے ٱلزَّبَانِيَةَ فرشتوں کو l-zabāniyata
فرشتوں کو ١٨ (۱۸)
(۱۸)
ہم بھی عذاب کے فرشتوں کو بُلا لیں گے۔
۹۶:۱۹
كَلَّا
ہرگز نہیں
kallā
ہرگز نہیں لَا نہ lā
نہ تُطِعْهُ تم اطاعت کرو اس کی tuṭiʿ'hu
تم اطاعت کرو اس کی وَٱسْجُدْ اور سجدہ کرو wa-us'jud
اور سجدہ کرو وَٱقْتَرِب ۩ اور قریب ہوجاؤ wa-iq'tarib
اور قریب ہوجاؤ ١٩ (۱۹)
(۱۹)
ہرگز نہیں لَا نہ lā
نہ تُطِعْهُ تم اطاعت کرو اس کی tuṭiʿ'hu
تم اطاعت کرو اس کی وَٱسْجُدْ اور سجدہ کرو wa-us'jud
اور سجدہ کرو وَٱقْتَرِب ۩ اور قریب ہوجاؤ wa-iq'tarib
اور قریب ہوجاؤ ١٩ (۱۹)
(۱۹)
ہرگزنہیں، اُس کی بات نہ مانو اور سجدہ کرو اور (اپنے ربّ کا) قرب حاصل کرو۔