۹۷
القدر
القدر
سورہ القدر (القدر) قرآن مجید کی ۹۷ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۵ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۷:۱
إِنَّآبیشک ہم نےinnāأَنزَلْنَـٰهُنازل کیا ہم نے اس کوanzalnāhuفِىمیںfīلَيْلَةِلیلۃlaylatiٱلْقَدْرِالقدرl-qadri١
ہم نے اِس (قرآن)کو شبِ قدر میں نازل کیا ہے۔
۹۷:۲
وَمَآاور کیا چیزwamāأَدْرَىٰكَبتائے تجھ کوadrākaمَاکیا ہے ؟māلَيْلَةُلیلۃlaylatuٱلْقَدْرِالقدرl-qadri٢
اور تم کیا جانو کہ شب قدر کیا ہے؟
۹۷:۳
لَيْلَةُلیلۃlaylatuٱلْقَدْرِالقدرl-qadriخَيْرٌۭبہتر ہےkhayrunمِّنْسےminأَلْفِہزارalfiشَهْرٍۢمہینوں (سے)shahrin٣
شبِ قدر ہزار مہینوں سے زیادہ بہتر ہے۔
۹۷:۴
تَنَزَّلُاترتے ہیںtanazzaluٱلْمَلَـٰٓئِكَةُفرشتےl-malāikatuوَٱلرُّوحُاور جبرئیلwal-rūḥuفِيهَااس میںfīhāبِإِذْنِاذن کے ساتھbi-idh'niرَبِّهِماپنے رب کےrabbihimمِّنسےminكُلِّہرkulliأَمْرٍۢحکم (سے)amrin٤
فرشتے اور رُوح اُس میں اپنے ربّ کے اِذن سے ہر حکم لے کر اُترتے ہیں۔
۹۷:۵
سَلَـٰمٌسرسر سلامتی ہےsalāmunهِىَوہhiyaحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāمَطْلَعِطلوع ہوجائےmaṭlaʿiٱلْفَجْرِفجرl-fajri٥
وہ رات سراسر سلامتی ہے طلوعِ فجر تک۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…