۹۸

البینہ

مدنی ۸ آیات پارہ ۱
البينة

سورہ البینہ (البينة) قرآن مجید کی ۹۸ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۸ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۸:۱
لَمْنہیںlamيَكُنِتھے وہyakuniٱلَّذِينَلوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūمِنْسےminأَهْلِاہلahliٱلْكِتَـٰبِکتاب میں سےl-kitābiوَٱلْمُشْرِكِينَاور مشرکین میں سےwal-mush'rikīnaمُنفَكِّينَباز آنے والےmunfakkīnaحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāتَأْتِيَهُمُآجائے ان کے پاسtatiyahumuٱلْبَيِّنَةُواضح دلیلl-bayinatu١
اہلِ کتاب اور مشرکین میں سے جو لوگ کافر تھے (وہ اپنے کُفر سے) باز آنے والے نہ تھے جب تک کہ ان کے پاس دلیلِ روشن نہ آجائے
۹۸:۲
رَسُولٌۭایک رسولrasūlunمِّنَسےminaٱللَّهِاللہ کی طرف (سے)l-lahiيَتْلُوا۟جو پڑھتا ہےyatlūصُحُفًۭاصحیفےṣuḥufanمُّطَهَّرَةًۭپاکیزہmuṭahharatan٢
(یعنی) اللہ کی طرف سے ایک رسُول جو پاک صحیفے پڑھ کر سُنائے
۹۸:۳
فِيهَااس میںfīhāكُتُبٌۭاحکام ہیں/ تحریریں ہیںkutubunقَيِّمَةٌۭدرستqayyimatun٣
جن میں بالکل راست اور درست تحریریں لکھی ہوئی ہوں
۹۸:۴
وَمَااور نہیںwamāتَفَرَّقَتفرقہ کیاtafarraqaٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīnaأُوتُوا۟جو دیئے گئےūtūٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitābaإِلَّامگرillāمِنۢکےminبَعْدِبعد اس کےbaʿdiمَاجوجَآءَتْهُمُآئی ان کے پاسjāathumuٱلْبَيِّنَةُواضح بیان/واضح نصیحت/ واضح چیزl-bayinatu٤
پہلے جن لوگوں کو کتاب دی گئی تھی اُن میں تفرقہ برپا نہیں ہوا مگر اِس کے بعد کہ اُن کے پاس  (راہِ راست کا) بیانِ واضح آچکا تھا۔
۹۸:۵
وَمَآاور نہیںwamāأُمِرُوٓا۟وہ حکم دیئے گئے تھےumirūإِلَّامگرillāلِيَعْبُدُوا۟یہ کہ وہ عبادت کرتےliyaʿbudūٱللَّهَاللہ کیl-lahaمُخْلِصِينَخالص کرتے ہوئےmukh'liṣīnaلَهُاس کے لئےlahuٱلدِّينَدین کوl-dīnaحُنَفَآءَیکسو ہوکرḥunafāaوَيُقِيمُوا۟اور وہ قائم کرتےwayuqīmūٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalataوَيُؤْتُوا۟اور ادا کرتےwayu'tūٱلزَّكَوٰةَ ۚزکوٰۃl-zakataوَذَٰلِكَاور یہ ہےwadhālikaدِينُدینdīnuٱلْقَيِّمَةِدرستl-qayimati٥
اور اُن کو اِس کے سوا کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا کہ اللہ کی بندگی کریں اپنے دین کو اُس کے لیے خالص کر کے، بالکل یَکسُو ہو کر، اور نماز قائم کریں اور زکوٰة دیں۔ یہی نہایت صحیح و درست دین ہے۔
۹۸:۶
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūمِنْسےminأَهْلِاہلahliٱلْكِتَـٰبِکتاب میں (سے)l-kitābiوَٱلْمُشْرِكِينَاور مشرکین میں سےwal-mush'rikīnaفِىمیںنَارِآگ میں ہوں گےnāriجَهَنَّمَجہنم کیjahannamaخَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والےkhālidīnaفِيهَآ ۚاس میںfīhāأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaهُمْوہhumشَرُّبدترینsharruٱلْبَرِيَّةِمخلوق ہیںl-bariyati٦
اہلِ کتاب اور مشرکین میں سے جن لوگوں نے کُفر کیا ہے وہ یقیناً جہنّم کی آگ میں جائیں گے اور ہمیشہ اس میں رہیں گے ، یہ لوگ بدترینِ خلائق ہیں۔
۹۸:۷
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کئےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaهُمْوہhumخَيْرُبہترینkhayruٱلْبَرِيَّةِمخلوق ہیںl-bariyati٧
جو لوگ ایمان لے آئے اور جنہوں نے نیک عمل کیے ، وہ یقیناً بہترین خلائق ہیں۔
۹۸:۸
جَزَآؤُهُمْان کی جزاjazāuhumعِندَپاسʿindaرَبِّهِمْان کے رب کےrabbihimجَنَّـٰتُباغاتjannātuعَدْنٍۢہمیشگی کےʿadninتَجْرِىبہتی ہیںtajrīمِنسےminتَحْتِهَاان کے نیچے سےtaḥtihāٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāruخَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīnaفِيهَآاس میںfīhāأَبَدًۭا ۖہمیشہ ہمیشہabadanرَّضِىَراضی ہوگیاraḍiyaٱللَّهُاللہl-lahuعَنْهُمْان سےʿanhumوَرَضُوا۟اور وہ راضی ہوگئےwaraḍūعَنْهُ ۚاس سےʿanhuذَٰلِكَیہdhālikaلِمَنْواسطے اس کے ہے جوlimanخَشِىَڈرتا ہوkhashiyaرَبَّهُۥاپنے رب سےrabbahu٨
ن کی جزا اُن کے ربّ کے ہاں دائمی قیام کی جنّتیں ہیں جن کے نیچے نہریں بہ رہی ہوں گی، وہ ان میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔ اللہ ان سے راضی ہوا اور وہ اللہ سے راضی ہوئے۔ یہ کچھ ہے اُس شخص کے لیے جس نے اپنے ربّ کا خوف کیا ہو۔