۹۹
الزلزلہ
الزلزلة
سورہ الزلزلہ (الزلزلة) قرآن مجید کی ۹۹ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۸ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۹:۱
إِذَاجبidhāزُلْزِلَتِہلا ماری جائے گیzul'zilatiٱلْأَرْضُزمینl-arḍuزِلْزَالَهَاہلا دیا جانا اس کاzil'zālahā١
جب زمین اپنی پُوری شدّت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی،
۹۹:۲
وَأَخْرَجَتِاور نکالے گیwa-akhrajatiٱلْأَرْضُزمینl-arḍuأَثْقَالَهَابوجھ اپنےathqālahā٢
اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی،
۹۹:۳
وَقَالَاور کہے گاwaqālaٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānuمَاکیا ہےmāلَهَااس کوlahā٣
اور انسان کہے گا کہ یہ اِس کو کیا ہو رہا ہے،
۹۹:۴
يَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinتُحَدِّثُوہ بیان کرے گیtuḥaddithuأَخْبَارَهَااپنی خبریںakhbārahā٤
اُس روز وہ اپنے (اُوپر گزرے ہوئے) حالات بیان کرے گی،
۹۹:۵
بِأَنَّکیونکہbi-annaرَبَّكَتیرے رب نےrabbakaأَوْحَىٰوحی کیawḥāلَهَااس کے لئےlahā٥
کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایساکرنے کا) حکم دیا ہوگا
۹۹:۶
يَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinيَصْدُرُنکلیں گے/ پلٹیں گےyaṣduruٱلنَّاسُلوگl-nāsuأَشْتَاتًۭامختلف حالت میںashtātanلِّيُرَوْا۟تاکہ وہ دکھائے جائیںliyurawأَعْمَـٰلَهُمْاپنے اعمالaʿmālahum٦
اُس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ اُن کے اعمال اُن کو دکھائے جائیں۔
۹۹:۷
فَمَنتو جو کوئیfamanيَعْمَلْعمل کرےyaʿmalمِثْقَالَبرابرmith'qālaذَرَّةٍذرے کےdharratinخَيْرًۭابھلائی کاkhayranيَرَهُۥوہ دیکھ لے گا اس کوyarahu٧
پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
۹۹:۸
وَمَناور جو کوئیwamanيَعْمَلْعمل کرے گاyaʿmalمِثْقَالَبرابرmith'qālaذَرَّةٍۢذرے کےdharratinشَرًّۭابرائی کاsharranيَرَهُۥوہ دیکھ لے گا اس کوyarahu٨
اور جس نے ذرّہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…