۴۵

الجاثیہ

مکی ۳۷ آیات پارہ ۲۵
الجاثية
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۴۵:۱
حمٓ ها ميم hha-meem
ها ميم
١ (۱)
(۱)
ح م
۴۵:۲
تَنزِيلُ نازل کرتا ہے tanzīlu
نازل کرتا ہے
ٱلْكِتَـٰبِ کتاب کا l-kitābi
کتاب کا
مِنَ طرف mina
طرف
ٱللَّهِ اللہ کی l-lahi
اللہ کی
ٱلْعَزِيزِ جو زبردست ہے l-ʿazīzi
جو زبردست ہے
ٱلْحَكِيمِ ، حکمت والا ہے l-ḥakīmi
، حکمت والا ہے
٢ (۲)
(۲)
اِس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست اور حکیم ہے۔1
۴۵:۳
إِنَّ بیشک inna
بیشک
فِى میں
میں
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں l-samāwāti
آسمانوں
وَٱلْأَرْضِ اور زمین میں wal-arḍi
اور زمین میں
لَـَٔايَـٰتٍۢ البتہ نشانیاں ہیں laāyātin
البتہ نشانیاں ہیں
لِّلْمُؤْمِنِينَ ایمان لانے والوں کے لیے lil'mu'minīna
ایمان لانے والوں کے لیے
٣ (۳)
(۳)
حقیقت یہ ہے کہ آسمانوں اور زمین میں بے شمار نشانیاں ہیں  ایمان لانے والوں کے لیے۔1
۴۵:۴
وَفِى اور میں wafī
اور میں
خَلْقِكُمْ تمہاری پیدائش khalqikum
تمہاری پیدائش
وَمَا اور جو wamā
اور جو
يَبُثُّ پھیلا رہا ہے yabuthu
پھیلا رہا ہے
مِن میں سے min
میں سے
دَآبَّةٍ جانوروں dābbatin
جانوروں
ءَايَـٰتٌۭ نشانیاں ہیں āyātun
نشانیاں ہیں
لِّقَوْمٍۢ ان لوگوں کے لیے liqawmin
ان لوگوں کے لیے
يُوقِنُونَ جو یقین رکھتے ہوں yūqinūna
جو یقین رکھتے ہوں
٤ (۴)
(۴)
اور تمہاری اپنی پیدائش میں، اور اُن حیوانات میں جن کو اللہ (زمین میں)پھیلا رہا ہے، بڑی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو یقین لانے والے ہیں۔1
۴۵:۵
وَٱخْتِلَـٰفِ اور اختلاف میں wa-ikh'tilāfi
اور اختلاف میں
ٱلَّيْلِ رات al-layli
رات
وَٱلنَّهَارِ اور دن کے wal-nahāri
اور دن کے
وَمَآ اور جو wamā
اور جو
أَنزَلَ نازل کیا anzala
نازل کیا
ٱللَّهُ اللہ نے l-lahu
اللہ نے
مِنَ سے mina
سے
ٱلسَّمَآءِ آسمان l-samāi
آسمان
مِن میں سے min
میں سے
رِّزْقٍۢ رزق riz'qin
رزق
فَأَحْيَا پھر اس نے زندہ کیا fa-aḥyā
پھر اس نے زندہ کیا
بِهِ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے
ٱلْأَرْضَ زمین کو l-arḍa
زمین کو
بَعْدَ بعد baʿda
بعد
مَوْتِهَا اس کی موت کے mawtihā
اس کی موت کے
وَتَصْرِيفِ اور گردش میں wataṣrīfi
اور گردش میں
ٱلرِّيَـٰحِ ہواؤں کی l-riyāḥi
ہواؤں کی
ءَايَـٰتٌۭ نشانیاں ہیں āyātun
نشانیاں ہیں
لِّقَوْمٍۢ اس قوم کے لیے liqawmin
اس قوم کے لیے
يَعْقِلُونَ جو عقل رکھتی ہو yaʿqilūna
جو عقل رکھتی ہو
٥ (۵)
(۵)
اور شب و روز کے فرق و اختلاف میں ، اور اُس رزق میں2 جسے اللہ آسمان سے نازل فرماتا ہے پھر اس کے ذریعہ سے مُردہ زمین کو جِلا اُٹھاتا ہے،3 اور ہواوٴں کی گردش میں بہت نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں
۴۵:۶
تِلْكَ یہ til'ka
یہ
ءَايَـٰتُ آیات ہیں āyātu
آیات ہیں
ٱللَّهِ اللہ کی l-lahi
اللہ کی
نَتْلُوهَا ہم پڑھتے ہیں ان کو natlūhā
ہم پڑھتے ہیں ان کو
عَلَيْكَ آپ پر ʿalayka
آپ پر
بِٱلْحَقِّ ۖ حق کے ساتھ bil-ḥaqi
حق کے ساتھ
فَبِأَىِّ تو ساتھ کون سی fabi-ayyi
تو ساتھ کون سی
حَدِيثٍۭ بات ḥadīthin
بات
بَعْدَ کے بعد baʿda
کے بعد
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
وَءَايَـٰتِهِۦ اور اس کی آیات کے waāyātihi
اور اس کی آیات کے
يُؤْمِنُونَ وہ ایمان لائیں گے yu'minūna
وہ ایمان لائیں گے
٦ (۶)
(۶)
یہ اللہ کی نشانیاں ہیں جنہیں ہم تمہارے سامنے ٹھیک ٹھیک بیان کر رہے ہیں۔ اب آخر اللہ اور اس کی آیات کے بعد اور کون سی بات ہے جس پر یہ لوگ ایمان لائیں گے۔1
۴۵:۷
وَيْلٌۭ ہلاکت ہے waylun
ہلاکت ہے
لِّكُلِّ واسطے ہر likulli
واسطے ہر
أَفَّاكٍ بہت جھوٹے affākin
بہت جھوٹے
أَثِيمٍۢ بہت گناہ گار کے athīmin
بہت گناہ گار کے
٧ (۷)
(۷)
تباہی ہے ہر اُس جھوٹے بد اعمال شخص کے لیے
۴۵:۸
يَسْمَعُ وہ سنتا ہے yasmaʿu
وہ سنتا ہے
ءَايَـٰتِ آیات کو āyāti
آیات کو
ٱللَّهِ اللہ کی l-lahi
اللہ کی
تُتْلَىٰ پڑھی جاتی ہیں tut'lā
پڑھی جاتی ہیں
عَلَيْهِ اس پر ʿalayhi
اس پر
ثُمَّ پھر thumma
پھر
يُصِرُّ وہ اڑ جاتا ہے۔ اصرار کرتا ہے yuṣirru
وہ اڑ جاتا ہے۔ اصرار کرتا ہے
مُسْتَكْبِرًۭا تکبر کرتے ہوئے mus'takbiran
تکبر کرتے ہوئے
كَأَن گویا کہ ka-an
گویا کہ
لَّمْ نہیں lam
نہیں
يَسْمَعْهَا ۖ اس نے سنا اس کو yasmaʿhā
اس نے سنا اس کو
فَبَشِّرْهُ تو خوش خبری دے دو اس کو fabashir'hu
تو خوش خبری دے دو اس کو
بِعَذَابٍ عذاب کی biʿadhābin
عذاب کی
أَلِيمٍۢ دردناک alīmin
دردناک
٨ (۸)
(۸)
جس کے سامنے اللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں ، اور وہ اُن کو سُنتا ہے، پھر پُورے اِستکبار کے ساتھ اپنے کُفر پر اِس طرح اَڑا رہتا ہے کہ گویا اُس نے  اُن کو سُنا ہی نہیں۔1 ایسے شخص کو دردناک عذاب کا مُژدہ سُنا دو
۴۵:۹
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
عَلِمَ وہ جان لیتا ہے ʿalima
وہ جان لیتا ہے
مِنْ میں سے min
میں سے
ءَايَـٰتِنَا ہماری آیات āyātinā
ہماری آیات
شَيْـًٔا کوئی چیز shayan
کوئی چیز
ٱتَّخَذَهَا بنالیتا ہے اس کو ittakhadhahā
بنالیتا ہے اس کو
هُزُوًا ۚ مذاق huzuwan
مذاق
أُو۟لَـٰٓئِكَ یہی لوگ ulāika
یہی لوگ
لَهُمْ ان کے لیے lahum
ان کے لیے
عَذَابٌۭ عذاب ہے ʿadhābun
عذاب ہے
مُّهِينٌۭ رسوا کرنے والا۔ ذلیل کرنے والے muhīnun
رسوا کرنے والا۔ ذلیل کرنے والے
٩ (۹)
(۹)
ہماری آیات میں سے کوئی بات جب اس کے علم میں آتی ہے تو وہ اُن کا مذاق بنا لیتا ہے۔1 ایسے سب لوگوں کے لیے ذلّت کا عذاب ہے
۴۵:۱۰
مِّن Before them min
Before them
وَرَآئِهِمْ ان کے آگے warāihim
ان کے آگے
جَهَنَّمُ ۖ جہنم ہے jahannamu
جہنم ہے
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
يُغْنِى کام آئے گا yugh'nī
کام آئے گا
عَنْهُم ان کو ʿanhum
ان کو
مَّا جو
جو
كَسَبُوا۟ انہوں نے کمایا kasabū
انہوں نے کمایا
شَيْـًۭٔا کچھ بھی shayan
کچھ بھی
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
مَا جو
جو
ٱتَّخَذُوا۟ انہوں نے بنا لیے ittakhadhū
انہوں نے بنا لیے
مِن سے min
سے
دُونِ سوا dūni
سوا
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
أَوْلِيَآءَ ۖ سرپرست۔ مددگار awliyāa
سرپرست۔ مددگار
وَلَهُمْ اور ان کے لیے walahum
اور ان کے لیے
عَذَابٌ عذاب ہے ʿadhābun
عذاب ہے
عَظِيمٌ بڑا ʿaẓīmun
بڑا
١٠ (۱۰)
(۱۰)
اُن کے آگے جہنّم ہے۔1 جو کچھ بھی انہوں نے دنیا میں کمایا ہے اس میں سے کوئی چیز اُن کے کسی کام نہ آئے گی، نہ اُن کے وہ سرپرست ہی اُن کے لیے کچھ کر سکیں گے جنہیں اللہ کو چھوڑ کر انہوں نے اپنا ولی بنا رکھا ہے۔2 اُن کے لیے بڑا عذاب ہے
۴۵:۱۱
هَـٰذَا یہ ہے hādhā
یہ ہے
هُدًۭى ۖ ہدایت hudan
ہدایت
وَٱلَّذِينَ اور وہ لوگ wa-alladhīna
اور وہ لوگ
كَفَرُوا۟ جنہوں نے انکار کیا kafarū
جنہوں نے انکار کیا
بِـَٔايَـٰتِ آیات کا biāyāti
آیات کا
رَبِّهِمْ اپنے رب کی rabbihim
اپنے رب کی
لَهُمْ ان کے لیے lahum
ان کے لیے
عَذَابٌۭ عذاب ہے ʿadhābun
عذاب ہے
مِّن of min
of
رِّجْزٍ بے قرار کرنے والا rij'zin
بے قرار کرنے والا
أَلِيمٌ رسوا کن alīmun
رسوا کن
١١ (۱۱)
(۱۱)
یہ قرآن سراسر ہدایت ہے، اور اُن لوگوں کے لیے بلا کا درد ناک عذاب ہے جنہوں نے اپنے رب کی آیات کو ماننے سے انکار کیا
۴۵:۱۲
۞ ٱللَّهُ اللہ al-lahu
اللہ
ٱلَّذِى وہ ذات ہے alladhī
وہ ذات ہے
سَخَّرَ جس نے مسخر کیا sakhara
جس نے مسخر کیا
لَكُمُ تمہارے لیے lakumu
تمہارے لیے
ٱلْبَحْرَ سمندر کو l-baḥra
سمندر کو
لِتَجْرِىَ تاکہ چلیں litajriya
تاکہ چلیں
ٱلْفُلْكُ کشتیاں l-ful'ku
کشتیاں
فِيهِ اس میں fīhi
اس میں
بِأَمْرِهِۦ ساتھ اس کے حکم کے bi-amrihi
ساتھ اس کے حکم کے
وَلِتَبْتَغُوا۟ اور تاکہ تم تلاش کرو walitabtaghū
اور تاکہ تم تلاش کرو
مِن میں min
میں
فَضْلِهِۦ اس کے فضل faḍlihi
اس کے فضل
وَلَعَلَّكُمْ اور تاکہ تم walaʿallakum
اور تاکہ تم
تَشْكُرُونَ تم شکرادا کرو tashkurūna
تم شکرادا کرو
١٢ (۱۲)
(۱۲)
وہ اللہ ہے تو ہے جس نے تمہارے لیے سمندر کو مسخّر کیاتاکہ اس کے حکم سے کشتیاں اُس میں چلیں1 اور تم اس کا فضل تلاش کرو2 اور شکر گزار رہو
۴۵:۱۳
وَسَخَّرَ اور اس نے مسخر کیا wasakhara
اور اس نے مسخر کیا
لَكُم تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے
مَّا جو کچھ
جو کچھ
فِى میں ہے
میں ہے
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں l-samāwāti
آسمانوں
وَمَا اور جو کچھ wamā
اور جو کچھ
فِى میں ہے
میں ہے
ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین
جَمِيعًۭا سارے کا سارا jamīʿan
سارے کا سارا
مِّنْهُ ۚ اس سے min'hu
اس سے
إِنَّ بیشک inna
بیشک
فِى اس میں
اس میں
ذَٰلِكَ البتہ dhālika
البتہ
لَـَٔايَـٰتٍۢ نشانیاں laāyātin
نشانیاں
لِّقَوْمٍۢ اس قوم کے لیے liqawmin
اس قوم کے لیے
يَتَفَكَّرُونَ جو غور و فکر کرتی ہو yatafakkarūna
جو غور و فکر کرتی ہو
١٣ (۱۳)
(۱۳)
اس نے  زمین اور آسمانوں کی ساری ہی چیزوں کو تمہارے لیے مسخّر کر دیا ہے،1 سب کچھ اپنے پاس سے۔۔۔۔2 اِس میں بڑی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرنے والے ہیں۔3
۴۵:۱۴
قُل کہہ دیجئے qul
کہہ دیجئے
لِّلَّذِينَ ان لوگوں کو lilladhīna
ان لوگوں کو
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے
يَغْفِرُوا۟ درگزر کریں yaghfirū
درگزر کریں
لِلَّذِينَ ان لوگوں کے لیے lilladhīna
ان لوگوں کے لیے
لَا نہیں
نہیں
يَرْجُونَ وہ امید رکھتے yarjūna
وہ امید رکھتے
أَيَّامَ دنوں کی ayyāma
دنوں کی
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
لِيَجْزِىَ تاکہ وہ بدلہ دے liyajziya
تاکہ وہ بدلہ دے
قَوْمًۢا ایک قوم کو qawman
ایک قوم کو
بِمَا بوجہ اس کے bimā
بوجہ اس کے
كَانُوا۟ جو تھے وہ kānū
جو تھے وہ
يَكْسِبُونَ کمائی کرتے yaksibūna
کمائی کرتے
١٤ (۱۴)
(۱۴)
اے نبی ؐ،ایمان لانے والوں سے کہہ دو کہ جو لوگ اللہ کی طرف سے بُرے دن آنے کا کوئی اندیشہ نہیں رکھتے ،1 اُں کی حرکتوں پر درگزر سے کام لیں تاکہ اللہ خود ایک گروہ کو اس کی کمائی کا بدلہ دے۔2
۴۵:۱۵
مَنْ جس نے man
جس نے
عَمِلَ عمل کیے ʿamila
عمل کیے
صَـٰلِحًۭا اچھے ṣāliḥan
اچھے
فَلِنَفْسِهِۦ ۖ تو اس کی ذات کے لیے falinafsihi
تو اس کی ذات کے لیے
وَمَنْ اور جو waman
اور جو
أَسَآءَ برائی کرتا ہے asāa
برائی کرتا ہے
فَعَلَيْهَا ۖ تو اسی پر ہے (اس کا ذمہ) faʿalayhā
تو اسی پر ہے (اس کا ذمہ)
ثُمَّ پھر thumma
پھر
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
رَبِّكُمْ اپنے رب کی rabbikum
اپنے رب کی
تُرْجَعُونَ تم سب لوٹائے جاؤ گے tur'jaʿūna
تم سب لوٹائے جاؤ گے
١٥ (۱۵)
(۱۵)
جو کوئی نیک عمل کرے گا اپنے ہی لیے کرے گا، اور جو برائی کرے گا وہ آپ ہی اس کا خمیازہ بھگتے گا پھر جانا تو سب کو اپنے رب ہی کی طرف ہے
۴۵:۱۶
وَلَقَدْ اور البتہ تحقیق walaqad
اور البتہ تحقیق
ءَاتَيْنَا دی ہم نے ātaynā
دی ہم نے
بَنِىٓ بنی banī
بنی
إِسْرَٰٓءِيلَ اسرائیل کو is'rāīla
اسرائیل کو
ٱلْكِتَـٰبَ کتاب l-kitāba
کتاب
وَٱلْحُكْمَ اور حکومت wal-ḥuk'ma
اور حکومت
وَٱلنُّبُوَّةَ اور نبوت wal-nubuwata
اور نبوت
وَرَزَقْنَـٰهُم اور رزق دیا ہم نے ان کو warazaqnāhum
اور رزق دیا ہم نے ان کو
مِّنَ سے mina
سے
ٱلطَّيِّبَـٰتِ پاکیزہ چیزوں میں (سے) l-ṭayibāti
پاکیزہ چیزوں میں (سے)
وَفَضَّلْنَـٰهُمْ اور فضیلت دی ہم نے ان کو wafaḍḍalnāhum
اور فضیلت دی ہم نے ان کو
عَلَى پر ʿalā
پر
ٱلْعَـٰلَمِينَ تمام جہانوں l-ʿālamīna
تمام جہانوں
١٦ (۱۶)
(۱۶)
اِس سے پہلے بنی اسرائیل  کو ہم نے کتاب اور حُکم1 اور نبوّت عطا کی تھی۔ اُن کو ہم نے عمدہ سامانِ زیست سے نوازا ، دنیا بھر کے لوگوں پر انہیں فضیلت عطا کی،2
۴۵:۱۷
وَءَاتَيْنَـٰهُم اور دیں ہم نے ان کو waātaynāhum
اور دیں ہم نے ان کو
بَيِّنَـٰتٍۢ واضح نشانیاں bayyinātin
واضح نشانیاں
مِّنَ میں سے mina
میں سے
ٱلْأَمْرِ ۖ دین l-amri
دین
فَمَا تو نہیں famā
تو نہیں
ٱخْتَلَفُوٓا۟ انہوں نے اختلاف کیا ikh'talafū
انہوں نے اختلاف کیا
إِلَّا اس کے illā
اس کے
مِنۢ after min
after
بَعْدِ بعد baʿdi
بعد
مَا جو
جو
جَآءَهُمُ آیا ان کے پاس jāahumu
آیا ان کے پاس
ٱلْعِلْمُ علم l-ʿil'mu
علم
بَغْيًۢا بغاوت۔ سرکشی کی وجہ سے baghyan
بغاوت۔ سرکشی کی وجہ سے
بَيْنَهُمْ ۚ آپس میں baynahum
آپس میں
إِنَّ بیشک inna
بیشک
رَبَّكَ رب تیرا rabbaka
رب تیرا
يَقْضِى فیصلہ کرے گا yaqḍī
فیصلہ کرے گا
بَيْنَهُمْ ان کے درمیان baynahum
ان کے درمیان
يَوْمَ دن yawma
دن
ٱلْقِيَـٰمَةِ قیامت کے l-qiyāmati
قیامت کے
فِيمَا اس میں سے fīmā
اس میں سے
كَانُوا۟ جو تھے وہ kānū
جو تھے وہ
فِيهِ جس میں fīhi
جس میں
يَخْتَلِفُونَ وہ اختلاف کرتے yakhtalifūna
وہ اختلاف کرتے
١٧ (۱۷)
(۱۷)
اور دین کے معاملہ میں اُنہیں واضح ہدیایت دے دیں۔ پھر جو اختلاف اُن کے درمیان رُونما ہوا وہ (ناواقفیت کی وجہ سے نہیں بلکہ)عِلم آجانے کے بعد ہوا اور اس بنا پر ہوا کہ وہ آپس میں ایک دُوسرے پر زیادتی کرنا چاہتے تھے۔1 اللہ قیامت کے روز اُن معاملات کا فیصلہ فرما دے گا جن میں وہ  اختلاف کرتے رہے ہیں
۴۵:۱۸
ثُمَّ پھر thumma
پھر
جَعَلْنَـٰكَ لگایا ہم نے آپ کو jaʿalnāka
لگایا ہم نے آپ کو
عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر
شَرِيعَةٍۢ ایک طریقے کے۔ شریعت کے sharīʿatin
ایک طریقے کے۔ شریعت کے
مِّنَ میں سے mina
میں سے
ٱلْأَمْرِ دین l-amri
دین
فَٱتَّبِعْهَا پس پیروی کرو اس کی fa-ittabiʿ'hā
پس پیروی کرو اس کی
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
تَتَّبِعْ تم پیروی کرو tattabiʿ
تم پیروی کرو
أَهْوَآءَ خواہشات کی ahwāa
خواہشات کی
ٱلَّذِينَ ان لوگوں کی جو alladhīna
ان لوگوں کی جو
لَا نہیں
نہیں
يَعْلَمُونَ علم رکھتے yaʿlamūna
علم رکھتے
١٨ (۱۸)
(۱۸)
اس کے بعد اب اے نبی ؐ ، ہم نے تم کو دین کے معاملہ میں ایک صاف شاہراہ (شریعت)پر قائم کیا ہے۔1 لہٰذا تم اسی پر چلو اور اُن لوگوں کی خواہشات کا اتباع نہ کرو جو علم نہیں رکھتے
۴۵:۱۹
إِنَّهُمْ بیشک وہ innahum
بیشک وہ
لَن نہیں lan
نہیں
يُغْنُوا۟ کام آسکتے yugh'nū
کام آسکتے
عَنكَ تجھ کو ʿanka
تجھ کو
مِنَ سے mina
سے
ٱللَّهِ اللہ l-lahi
اللہ
شَيْـًۭٔا ۚ کچھ بھی shayan
کچھ بھی
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
ٱلظَّـٰلِمِينَ ظالم لوگ l-ẓālimīna
ظالم لوگ
بَعْضُهُمْ ان میں سے بعض baʿḍuhum
ان میں سے بعض
أَوْلِيَآءُ دوست ہیں awliyāu
دوست ہیں
بَعْضٍۢ ۖ بعض کے baʿḍin
بعض کے
وَٱللَّهُ اور اللہ wal-lahu
اور اللہ
وَلِىُّ دوست ہے waliyyu
دوست ہے
ٱلْمُتَّقِينَ متقی لوگوں کا l-mutaqīna
متقی لوگوں کا
١٩ (۱۹)
(۱۹)
اللہ کے مقابلے میں وہ تمہارے کچھ بھی کام نہیں آسکتے۔1 ظالم لوگ ایک دُوسرے کے ساتھی ہیں ، اور متّقیوں کا ساتھی اللہ ہے
۴۵:۲۰
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
بَصَـٰٓئِرُ روشن نشانیاں ہیں۔ بصیرت کی روشنیاں ہیں baṣāiru
روشن نشانیاں ہیں۔ بصیرت کی روشنیاں ہیں
لِلنَّاسِ لوگوں کے لیے lilnnāsi
لوگوں کے لیے
وَهُدًۭى اور ہدایت wahudan
اور ہدایت
وَرَحْمَةٌۭ اور رحمت waraḥmatun
اور رحمت
لِّقَوْمٍۢ اس قوم کے لیے liqawmin
اس قوم کے لیے
يُوقِنُونَ جو یقین رکھتی ہو yūqinūna
جو یقین رکھتی ہو
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
یہ بصیرت کی روشنیاں ہیں سب لوگوں کے لیے اور ہدایت اور رحمت اُن لوگوں کے لیے جو یقین لائیں1
۴۵:۲۱
أَمْ یا am
یا
حَسِبَ خیال کیا ḥasiba
خیال کیا
ٱلَّذِينَ ان لوگوں نے alladhīna
ان لوگوں نے
ٱجْتَرَحُوا۟ جنہوں نے کام کیے۔ کمائی کی ij'taraḥū
جنہوں نے کام کیے۔ کمائی کی
ٱلسَّيِّـَٔاتِ برے l-sayiāti
برے
أَن کہ an
کہ
نَّجْعَلَهُمْ ہم کردیں گے ان کو najʿalahum
ہم کردیں گے ان کو
كَٱلَّذِينَ ان لوگوں کی طرح ka-alladhīna
ان لوگوں کی طرح
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا۟ اور انہوں نے عمل کیے waʿamilū
اور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ اچھے l-ṣāliḥāti
اچھے
سَوَآءًۭ برابر ہے sawāan
برابر ہے
مَّحْيَاهُمْ ان کا جینا maḥyāhum
ان کا جینا
وَمَمَاتُهُمْ ۚ اور ان کا مرنا wamamātuhum
اور ان کا مرنا
سَآءَ Evil is sāa
Evil is
مَا کتنا برا ہے
کتنا برا ہے
يَحْكُمُونَ جو وہ فیصلہ کررہے ہیں yaḥkumūna
جو وہ فیصلہ کررہے ہیں
٢١ (۲۱)
(۲۱)
کیا1 وہ لوگ جنہوں نے بُرائیوں کا ارتکاب کیا ہے یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ ہم اُنہیں اور ایمان لانے والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو ایک جیسا کر دیں گے کہ ان کا جینا اور مرنا یکساں ہو جائے؟ بہت بُرے حکم ہیں جو یہ لوگ لگاتے ہیں۔ 2
۴۵:۲۲
وَخَلَقَ اور پیدا کیا wakhalaqa
اور پیدا کیا
ٱللَّهُ اللہ نے l-lahu
اللہ نے
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں کو l-samāwāti
آسمانوں کو
وَٱلْأَرْضَ اور زمین wal-arḍa
اور زمین
بِٱلْحَقِّ ساتھ حق کے bil-ḥaqi
ساتھ حق کے
وَلِتُجْزَىٰ اور تاکہ بدلا دیا جائے walituj'zā
اور تاکہ بدلا دیا جائے
كُلُّ ہر kullu
ہر
نَفْسٍۭ شخص nafsin
شخص
بِمَا اس کا bimā
اس کا
كَسَبَتْ جو اس نے کمایا kasabat
جو اس نے کمایا
وَهُمْ اور وہ wahum
اور وہ
لَا نہ
نہ
يُظْلَمُونَ ﻇلم کیے جائیں گے yuẓ'lamūna
ﻇلم کیے جائیں گے
٢٢ (۲۲)
(۲۲)
اللہ نے تو آسمانوں اور زمین کو برحق پیدا کیا ہے1 اور اس لیے کیا ہے کہ ہر متنفّس کو اُس کی کمائی کا بدلہ دیا جائے۔ لوگوں پر ظلم ہر گز نہ کیا جائے گا۔2
۴۵:۲۳
أَفَرَءَيْتَ کیا پھر تم نے دیکھا afara-ayta
کیا پھر تم نے دیکھا
مَنِ جس نے mani
جس نے
ٱتَّخَذَ بنا لیا ittakhadha
بنا لیا
إِلَـٰهَهُۥ اپنا الہ ilāhahu
اپنا الہ
هَوَىٰهُ اپنی خواہش نفس کو hawāhu
اپنی خواہش نفس کو
وَأَضَلَّهُ اور بھٹکا دیا اس کو wa-aḍallahu
اور بھٹکا دیا اس کو
ٱللَّهُ اللہ نے l-lahu
اللہ نے
عَلَىٰ باوجود ʿalā
باوجود
عِلْمٍۢ علم کے ʿil'min
علم کے
وَخَتَمَ اور مہر لگا دی wakhatama
اور مہر لگا دی
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
سَمْعِهِۦ اس کے کان samʿihi
اس کے کان
وَقَلْبِهِۦ اور اس کے دل پر waqalbihi
اور اس کے دل پر
وَجَعَلَ اور اس نے ڈال دیا wajaʿala
اور اس نے ڈال دیا
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
بَصَرِهِۦ اس کی آنکھ baṣarihi
اس کی آنکھ
غِشَـٰوَةًۭ ایک پردہ ghishāwatan
ایک پردہ
فَمَن تو کون faman
تو کون
يَهْدِيهِ ہدایت دے گا اس کو yahdīhi
ہدایت دے گا اس کو
مِنۢ after min
after
بَعْدِ بعد کیا baʿdi
بعد کیا
ٱللَّهِ ۚ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
أَفَلَا بھلا نہیں afalā
بھلا نہیں
تَذَكَّرُونَ تم نصیحٹ پکڑتے tadhakkarūna
تم نصیحٹ پکڑتے
٢٣ (۲۳)
(۲۳)
پھر کیا تم نے کبھی اُس شخص کے حال پر بھی غور کیا جس نے اپنی خواہشِ نفس کو اپنا خدا بنا لیا 1 اور اللہ نے علم کے باوجود2 اُسے گمراہی میں پھینک دیا اور اُس کے دل اور کانوں پر مُہر لگا دی اور اُس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا؟3 اللہ کے  بعد اب اور کون ہے جو اُسے ہدایت دے؟ کیا تم لوگ کوئی سبق نہیں لیتے؟4
۴۵:۲۴
وَقَالُوا۟ اور انہوں نے کہا waqālū
اور انہوں نے کہا
مَا نہیں
نہیں
هِىَ ہے یہ hiya
ہے یہ
إِلَّا مگر illā
مگر
حَيَاتُنَا ہماری زندگی ḥayātunā
ہماری زندگی
ٱلدُّنْيَا دنیا کی l-dun'yā
دنیا کی
نَمُوتُ ہم مریں گے namūtu
ہم مریں گے
وَنَحْيَا اور ہم جئیں گے wanaḥyā
اور ہم جئیں گے
وَمَا اور wamā
اور
يُهْلِكُنَآ ہلاک کرتا ہم کو yuh'likunā
ہلاک کرتا ہم کو
إِلَّا مگر illā
مگر
ٱلدَّهْرُ ۚ زمانہ l-dahru
زمانہ
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
لَهُم ان کے لیے lahum
ان کے لیے
بِذَٰلِكَ اس کا bidhālika
اس کا
مِنْ کوئی min
کوئی
عِلْمٍ ۖ علم ʿil'min
علم
إِنْ نہیں in
نہیں
هُمْ وہ hum
وہ
إِلَّا مگر illā
مگر
يَظُنُّونَ وہ گمان کرتے ہیں yaẓunnūna
وہ گمان کرتے ہیں
٢٤ (۲۴)
(۲۴)
یہ لوگ کہتے ہیں کہ ”زندگی بس یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے ، یہیں ہمارا مرنا اور جینا ہے اور گردشِ ایام کے سوا کوئی چیز نہیں جو ہمیں ہلاک کرتی ہو۔“ درحقیقت اِس معاملہ میں اِن کے پاس کو ئی علم نہیں ہے۔ یہ محض گمان کی بنا پر یہ باتیں کرتے ہیں۔1
۴۵:۲۵
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
تُتْلَىٰ پڑھی جاتی ہیں tut'lā
پڑھی جاتی ہیں
عَلَيْهِمْ ان پر ʿalayhim
ان پر
ءَايَـٰتُنَا ہماری آیات ۔ نشانیاں āyātunā
ہماری آیات ۔ نشانیاں
بَيِّنَـٰتٍۢ روشن bayyinātin
روشن
مَّا نہیں
نہیں
كَانَ ہوتی kāna
ہوتی
حُجَّتَهُمْ ان کی حجت ḥujjatahum
ان کی حجت
إِلَّآ مگر illā
مگر
أَن یہ کہ an
یہ کہ
قَالُوا۟ وہ کہتے ہیں qālū
وہ کہتے ہیں
ٱئْتُوا۟ لاؤ i'tū
لاؤ
بِـَٔابَآئِنَآ ہمارےباپ دادا کو biābāinā
ہمارےباپ دادا کو
إِن اگر in
اگر
كُنتُمْ ہو تم kuntum
ہو تم
صَـٰدِقِينَ سچے ṣādiqīna
سچے
٢٥ (۲۵)
(۲۵)
اور جب ہماری واضح آیات انہیں سُنائی جاتی ہیں1 تو اِن کے پاس کوئی حجّت اس کے سوا نہیں ہوتی کہ اُٹھا لاوٴ ہمارے باپ داد کو اگر تم سچے ہو۔2
۴۵:۲۶
قُلِ کہہ دیجئے quli
کہہ دیجئے
ٱللَّهُ اللہ l-lahu
اللہ
يُحْيِيكُمْ زندہ کرتا ہے تم کو yuḥ'yīkum
زندہ کرتا ہے تم کو
ثُمَّ پھر thumma
پھر
يُمِيتُكُمْ موت دے گا تم کو yumītukum
موت دے گا تم کو
ثُمَّ پھر thumma
پھر
يَجْمَعُكُمْ جمع کرے گا تم کو yajmaʿukum
جمع کرے گا تم کو
إِلَىٰ تک ilā
تک
يَوْمِ دن yawmi
دن
ٱلْقِيَـٰمَةِ قیامت کے l-qiyāmati
قیامت کے
لَا نہیں
نہیں
رَيْبَ کوئی شک rayba
کوئی شک
فِيهِ اس میں fīhi
اس میں
وَلَـٰكِنَّ لیکن walākinna
لیکن
أَكْثَرَ اکثر akthara
اکثر
ٱلنَّاسِ لوگ l-nāsi
لوگ
لَا نہیں
نہیں
يَعْلَمُونَ علم رکھتے yaʿlamūna
علم رکھتے
٢٦ (۲۶)
(۲۶)
اے نبی ؐ ، اِن سے کہو، اللہ ہی تمہیں زندگی بخشتا ہے، پھر وہی تمہیں موت دیتا ہے،1 پھر وہی تم کو اُس قیامت کی دن جمع کر ے گا جس کے آنے میں  کوئی شک نہیں، 2مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں۔3
۴۵:۲۷
وَلِلَّهِ اور اللہ ہی کے لیے ہے walillahi
اور اللہ ہی کے لیے ہے
مُلْكُ بادشاہت mul'ku
بادشاہت
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں کی l-samāwāti
آسمانوں کی
وَٱلْأَرْضِ ۚ اور زمین کی wal-arḍi
اور زمین کی
وَيَوْمَ اور جس دن wayawma
اور جس دن
تَقُومُ قائم ہوگی taqūmu
قائم ہوگی
ٱلسَّاعَةُ قیامت l-sāʿatu
قیامت
يَوْمَئِذٍۢ اس دن yawma-idhin
اس دن
يَخْسَرُ خسارہ پاجائیں گے yakhsaru
خسارہ پاجائیں گے
ٱلْمُبْطِلُونَ باطل پرست l-mub'ṭilūna
باطل پرست
٢٧ (۲۷)
(۲۷)
زمین اور آسمانوں کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے ،1 اور جس روز قیامت کی گھڑی آکھڑی ہوگی اُس دن باطل پرست خسارے میں پڑ جائیں گے
۴۵:۲۸
وَتَرَىٰ اور تم دیکھو گے watarā
اور تم دیکھو گے
كُلَّ ہر kulla
ہر
أُمَّةٍۢ امت کو ummatin
امت کو
جَاثِيَةًۭ ۚ گھٹنوں پر گری ہوئی۔ زانوؤں پر گری ہوئی jāthiyatan
گھٹنوں پر گری ہوئی۔ زانوؤں پر گری ہوئی
كُلُّ ہر kullu
ہر
أُمَّةٍۢ امت ummatin
امت
تُدْعَىٰٓ بلائی جائے گی tud'ʿā
بلائی جائے گی
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
كِتَـٰبِهَا اپنے اعمال نامے کے kitābihā
اپنے اعمال نامے کے
ٱلْيَوْمَ آج l-yawma
آج
تُجْزَوْنَ تم جزا دئیے جاؤ گے tuj'zawna
تم جزا دئیے جاؤ گے
مَا جو
جو
كُنتُمْ تھے تم kuntum
تھے تم
تَعْمَلُونَ تم عمل کرتے taʿmalūna
تم عمل کرتے
٢٨ (۲۸)
(۲۸)
اُس وقت تم ہر گروہ کو گھٹنوں کے بل گِرا دیکھو گے۔1 ہر گروہ کو پکارا جائے گا کہ آئے اور اپنا نامہٴ اعمال دیکھے۔ اُن سے کہا جائے گا”آج تم لوگوں کو اُن اعمال کا بدلہ دیا جائے گا جو تم کرتے رہے تھے
۴۵:۲۹
هَـٰذَا یہ ہے hādhā
یہ ہے
كِتَـٰبُنَا کتاب ہماری kitābunā
کتاب ہماری
يَنطِقُ بولے گی yanṭiqu
بولے گی
عَلَيْكُم تم پر ʿalaykum
تم پر
بِٱلْحَقِّ ۚ حق کے ساتھ bil-ḥaqi
حق کے ساتھ
إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم
كُنَّا ہم kunnā
ہم
نَسْتَنسِخُ لکھواتے تھے nastansikhu
لکھواتے تھے
مَا جو
جو
كُنتُمْ تھے تم kuntum
تھے تم
تَعْمَلُونَ تم عمل کرتے taʿmalūna
تم عمل کرتے
٢٩ (۲۹)
(۲۹)
یہ ہمارا تیار کرایا ہوا اعمال نامہ ہے جو تمہارے اُوپر ٹھیک ٹھیک شہادت دے رہا ہے ، جو کچھ بھی تم کرتے تھے اُسے ہم لکھواتے جا رہے تھے۔“1
۴۵:۳۰
فَأَمَّا تو رہے fa-ammā
تو رہے
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا۟ اور انہوں نے عمل کیے waʿamilū
اور انہوں نے عمل کیے
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ اچھے l-ṣāliḥāti
اچھے
فَيُدْخِلُهُمْ تو داخل کرے گا ان کو fayud'khiluhum
تو داخل کرے گا ان کو
رَبُّهُمْ ان کا رب rabbuhum
ان کا رب
فِى میں
میں
رَحْمَتِهِۦ ۚ اپنی رحمت raḥmatihi
اپنی رحمت
ذَٰلِكَ یہ ہے dhālika
یہ ہے
هُوَ وہ huwa
وہ
ٱلْفَوْزُ کامیابی l-fawzu
کامیابی
ٱلْمُبِينُ جو کھلی۔ صریح ہے l-mubīnu
جو کھلی۔ صریح ہے
٣٠ (۳۰)
(۳۰)
پھر جو لوگ ایمان لائے تھے اور نیک عمل کرتے رہے تھے انہیں ان کا رب اپنی رحمت میں داخل کرے گا اور یہی صریح کامیابی ہے
۴۵:۳۱
وَأَمَّا اور ہے wa-ammā
اور ہے
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
كَفَرُوٓا۟ جنہوں نے کفر کیا کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا کیا
أَفَلَمْ پھر نہ afalam
پھر نہ
تَكُنْ تھیں takun
تھیں
ءَايَـٰتِى میری آیات āyātī
میری آیات
تُتْلَىٰ پڑھی جاتیں tut'lā
پڑھی جاتیں
عَلَيْكُمْ تم پر ʿalaykum
تم پر
فَٱسْتَكْبَرْتُمْ تو تکبر کیا تم نے fa-is'takbartum
تو تکبر کیا تم نے
وَكُنتُمْ اور تھے تم wakuntum
اور تھے تم
قَوْمًۭا لوگ qawman
لوگ
مُّجْرِمِينَ مجرم muj'rimīna
مجرم
٣١ (۳۱)
(۳۱)
اور جن لوگوں نے کُفر کیا تھا اُن سے کہا جائے گا”کیا میری آیات تم کو نہیں سُنائی جاتی تھیں؟1 مگر تم نے تکبّر کیا اور مجرم بن کر رہے
۴۵:۳۲
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
قِيلَ کہا جاتا qīla
کہا جاتا
إِنَّ بیشک inna
بیشک
وَعْدَ وعدہ waʿda
وعدہ
ٱللَّهِ اللہ کا l-lahi
اللہ کا
حَقٌّۭ سچا ہے ḥaqqun
سچا ہے
وَٱلسَّاعَةُ اور قیامت wal-sāʿatu
اور قیامت
لَا نہیں
نہیں
رَيْبَ کوئی شک rayba
کوئی شک
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
قُلْتُم کہا تم نے qul'tum
کہا تم نے
مَّا نہیں
نہیں
نَدْرِى ہم جانتے nadrī
ہم جانتے
مَا کیا ہوتی ہے
کیا ہوتی ہے
ٱلسَّاعَةُ قیامت l-sāʿatu
قیامت
إِن نہیں in
نہیں
نَّظُنُّ ہم سمجھتے naẓunnu
ہم سمجھتے
إِلَّا مگر illā
مگر
ظَنًّۭا ایک گمان ẓannan
ایک گمان
وَمَا اور نہیں ہیں wamā
اور نہیں ہیں
نَحْنُ ہم naḥnu
ہم
بِمُسْتَيْقِنِينَ یقین کرنے والے bimus'tayqinīna
یقین کرنے والے
٣٢ (۳۲)
(۳۲)
اور جب کہا جاتا تھا کہ اللہ کا وعدہ بر حق ہے اور قیامت کے آنے  میں کوئی شک نہیں ، تو تم کہتے تھے کہ ہم نہیں جانتے قیامت کیا ہوتی ہے، ہم تو بس ایک گمان سا رکھتے ہیں، یقین ہم کو نہیں ہے۔“1
۴۵:۳۳
وَبَدَا اور ظاہر ہوجائیں گی wabadā
اور ظاہر ہوجائیں گی
لَهُمْ ان کے لیے lahum
ان کے لیے
سَيِّـَٔاتُ برائیاں sayyiātu
برائیاں
مَا جو
جو
عَمِلُوا۟ انہوں نے عمل کیے ʿamilū
انہوں نے عمل کیے
وَحَاقَ اور گھیر لے گا waḥāqa
اور گھیر لے گا
بِهِم ان کو bihim
ان کو
مَّا وہ جو
وہ جو
كَانُوا۟ تھے وہ kānū
تھے وہ
بِهِۦ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے
يَسْتَهْزِءُونَ مذاق اڑاتے yastahziūna
مذاق اڑاتے
٣٣ (۳۳)
(۳۳)
اُس وقت اُن پر ان کے اعمال کی بُرائیاں کھُل جائیں گی 1اور وہ اُسی چیز کے پھیر میں آجائیں گے جِس کا وہ مذاق اُڑایا کرتے تھے
۴۵:۳۴
وَقِيلَ اور کہہ دیاجائے گا waqīla
اور کہہ دیاجائے گا
ٱلْيَوْمَ آج l-yawma
آج
نَنسَىٰكُمْ ہم بھلائے دیتے ہیں تم کو nansākum
ہم بھلائے دیتے ہیں تم کو
كَمَا جیسا کہ kamā
جیسا کہ
نَسِيتُمْ تم بھول گئے nasītum
تم بھول گئے
لِقَآءَ ملاقات کو liqāa
ملاقات کو
يَوْمِكُمْ تمہارے اس دن کی yawmikum
تمہارے اس دن کی
هَـٰذَا (of) this Day of yours hādhā
(of) this Day of yours
وَمَأْوَىٰكُمُ اور ٹھکانہ تمہارا wamawākumu
اور ٹھکانہ تمہارا
ٱلنَّارُ آگ ہے l-nāru
آگ ہے
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
لَكُم تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے
مِّن میں سے min
میں سے
نَّـٰصِرِينَ مددگاروں nāṣirīna
مددگاروں
٣٤ (۳۴)
(۳۴)
اور ان سے کہہ دیا جائے گا کہ "آج ہم بھی اُسی طرح تمہیں بھلائے دیتے ہیں جس طرح تم اِس دن کی ملاقات کو بھول گئے تھے تمہارا ٹھکانا اب دوزخ ہے اور کوئی تمہاری مدد کرنے والا نہیں ہے
۴۵:۳۵
ذَٰلِكُم یہ بات dhālikum
یہ بات
بِأَنَّكُمُ بوجہ اس کے کہ یقینا تم bi-annakumu
بوجہ اس کے کہ یقینا تم
ٱتَّخَذْتُمْ بنا لیا تم نے ittakhadhtum
بنا لیا تم نے
ءَايَـٰتِ آیات کو āyāti
آیات کو
ٱللَّهِ اللہ کی l-lahi
اللہ کی
هُزُوًۭا مذاق huzuwan
مذاق
وَغَرَّتْكُمُ اور دھوکے میں ڈالا تم کو wagharratkumu
اور دھوکے میں ڈالا تم کو
ٱلْحَيَوٰةُ زندگی نے l-ḥayatu
زندگی نے
ٱلدُّنْيَا ۚ دنیا کی l-dun'yā
دنیا کی
فَٱلْيَوْمَ تو آج fal-yawma
تو آج
لَا نہ
نہ
يُخْرَجُونَ وہ نکالے جائیں گے yukh'rajūna
وہ نکالے جائیں گے
مِنْهَا اس سے min'hā
اس سے
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
هُمْ وہ hum
وہ
يُسْتَعْتَبُونَ عذر قبول کیے جائیں گے yus'taʿtabūna
عذر قبول کیے جائیں گے
٣٥ (۳۵)
(۳۵)
یہ تمہارا انجام اس لیے ہوا ہے کہ تم نے اللہ  کو آیات کا مذاق بنا لیا تھا اور تمہیں دنیا کی زندگی نے دھوکے میں ڈال دیا تھا۔ لہٰذا آج نہ یہ لوگ دوزخ سے نکالے جائیں گے اور نہ ان سے کہا جائے گا کہ معافی مانگ کر اپنے ربّ کو راضی کرو۔“1
۴۵:۳۶
فَلِلَّهِ پس اللہ ہی کے لیے falillahi
پس اللہ ہی کے لیے
ٱلْحَمْدُ حمد l-ḥamdu
حمد
رَبِّ جو رب ہے rabbi
جو رب ہے
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں کا l-samāwāti
آسمانوں کا
وَرَبِّ رب ہے warabbi
رب ہے
ٱلْأَرْضِ اور زمین کا l-arḍi
اور زمین کا
رَبِّ رب ہے rabbi
رب ہے
ٱلْعَـٰلَمِينَ تمام جہانوں کا l-ʿālamīna
تمام جہانوں کا
٣٦ (۳۶)
(۳۶)
پس تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو زمین اور آسمانوں کا مالک اور سارے جہان والوں کا پروردگار ہے
۴۵:۳۷
وَلَهُ اور اسی کے لیے ہے walahu
اور اسی کے لیے ہے
ٱلْكِبْرِيَآءُ بڑائی l-kib'riyāu
بڑائی
فِى میں
میں
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں l-samāwāti
آسمانوں
وَٱلْأَرْضِ ۖ اور زمین میں wal-arḍi
اور زمین میں
وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ
ٱلْعَزِيزُ غالب ہے، l-ʿazīzu
غالب ہے،
ٱلْحَكِيمُ حکمت والا ہے l-ḥakīmu
حکمت والا ہے
٣٧ (۳۷)
(۳۷)
زمین اور آسمانوں میں بڑائی اُسی کے لیے ہے اور وہی زبردست اور دانا ہے