۴۴
الدخان
الدخان
سورہ الدخان (الدخان) قرآن مجید کی ۴۴ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۵۹ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۴۴:۱
حمٓحمhha-meem١
ح م
۴۴:۲
وَٱلْكِتَـٰبِقسم ہے کتابwal-kitābiٱلْمُبِينِروشن کیl-mubīni٢
قسم ہے اِس کتاب مبین کی
۴۴:۳
إِنَّآبیشک ہم نےinnāأَنزَلْنَـٰهُنازل کیا ہم نے اس کوanzalnāhuفِىمیںfīلَيْلَةٍۢایک راتlaylatinمُّبَـٰرَكَةٍ ۚبابرکتmubārakatinإِنَّابیشک ہمinnāكُنَّاتھے ہمkunnāمُنذِرِينَڈرانے والے۔ متنبہ کرنے والےmundhirīna٣
کہ ہم نے اِسے ایک بڑی خیر و برکت والی رات میں نازل کیا ہے، کیونکہ ہم لوگوں کو متنبّہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔1
۴۴:۴
فِيهَااس میںfīhāيُفْرَقُفیصلہ کیا جاتا ہےyuf'raquكُلُّہرkulluأَمْرٍکام کاamrinحَكِيمٍمضبوطḥakīmin٤
یہ وہ رات تھی جس میں ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ
۴۴:۵
أَمْرًۭاایک حکمamranمِّنْسےminعِندِنَآ ۚہماری طرف ۔ ہمارے پاسʿindināإِنَّابیشک ہمinnāكُنَّاتھے ہمkunnāمُرْسِلِينَبھیجنے والےmur'silīna٥
ہمارے حکم سے صادر کیا جاتا ہے۔1 ہم ایک رسُول بھیجنے والے تھے
۴۴:۶
رَحْمَةًۭرحمت کے طور پرraḥmatanمِّنسےminرَّبِّكَ ۚتیرے رب کی طرفrabbikaإِنَّهُۥبیشک وہinnahuهُوَوہhuwaٱلسَّمِيعُسننے والا ہےl-samīʿuٱلْعَلِيمُعلم والا ہےl-ʿalīmu٦
تیرے ربّ کی رحمت کے طو ر پر۔1 یقیناً وہی سب کچھ سُننے اور جاننے والا ہے،2
۴۴:۷
رَبِّرب ہےrabbiٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کاl-samāwātiوَٱلْأَرْضِاور زمین کاwal-arḍiوَمَااور جوwamāبَيْنَهُمَآ ۖان دونوں کے درمیانbaynahumāإِناگرinكُنتُمہو تمkuntumمُّوقِنِينَیقین کرنے والےmūqinīna٧
آسمانوں اور زمین کا ربّ اور ہر اُس چیز کا ربّ جو آسمان و زمین کے درمیان ہے اگر تم لوگ واقعی یقین رکھنے والے ہو۔1
۴۴:۸
لَآنہیںlāإِلَـٰهَکوئی الہ برحقilāhaإِلَّامگرillāهُوَوہیhuwaيُحْىِۦوہ زندہ کرتا ہےyuḥ'yīوَيُمِيتُ ۖاور وہ موت دیتا ہےwayumītuرَبُّكُمْرب تمہاراrabbukumوَرَبُّاور رب تمہارےwarabbuءَابَآئِكُمُآباؤاجداد کا۔ābāikumuٱلْأَوَّلِينَپہلوں کاl-awalīna٨
کوئی معبُود اُس کے سوا نہیں ہے۔1 وہی زندگی عطا کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔2 تمہارا ربّ اور تمہارے اُن اسلاف کا ربّ جو پہلے گزر چکے ہیں۔3
۴۴:۹
بَلْبلکہbalهُمْوہhumفِىمیںfīشَكٍّۢشکshakkinيَلْعَبُونَکھیل رہے ہیںyalʿabūna٩
(مگر فی الواقع اِن لوگوں کو یقین نہیں ہے)بلکہ یہ اپنے شک میں پڑے کھیل رہے ہیں۔1
۴۴:۱۰
فَٱرْتَقِبْپس انتظار کروfa-ir'taqibيَوْمَجس دنyawmaتَأْتِىآئے گاtatīٱلسَّمَآءُآسمانl-samāuبِدُخَانٍۢساتھ دھوئیں کےbidukhāninمُّبِينٍۢکھلےmubīnin١٠
اچھا انتظار کرو اُس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا
۴۴:۱۱
يَغْشَىڈھانپ لے گاyaghshāٱلنَّاسَ ۖلوگوں کوl-nāsaهَـٰذَایہ ہےhādhāعَذَابٌعذابʿadhābunأَلِيمٌۭدردناکalīmun١١
اور وہ لوگوں پر چھا جائے گا، یہ ہے درد ناک سزا
۴۴:۱۲
رَّبَّنَا(کہیں گے) اے ہمارے ربrabbanāٱكْشِفْمٹا دےik'shifعَنَّاہم سےʿannāٱلْعَذَابَعذاب کوl-ʿadhābaإِنَّابیشک ہمinnāمُؤْمِنُونَماننے والے ہیںmu'minūna١٢
(اب کہتے ہیں کہ) " پروردگار، ہم پر سے یہ عذاب ٹال دے، ہم ایمان لاتے ہیں"
۴۴:۱۳
أَنَّىٰکہاں سے ہےannāلَهُمُان کے لیےlahumuٱلذِّكْرَىٰنصیحتl-dhik'rāوَقَدْاور تحقیقwaqadجَآءَهُمْآچکا ان کے پاسjāahumرَسُولٌۭرسولrasūlunمُّبِينٌۭمبین۔ بیان کرنے والاmubīnun١٣
اِن کی غفلت کہاں دُور ہوتی ہے؟ اِن کا حال تو یہ ہے کہ اِن کے پاس رسُولِ مُبین آگیا1
۴۴:۱۴
ثُمَّپھرthummaتَوَلَّوْا۟وہ منہ موڑ گئےtawallawعَنْهُاس سےʿanhuوَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālūمُعَلَّمٌۭسکھایا پڑھایا ہے،muʿallamunمَّجْنُونٌدیوانہ ہےmajnūnun١٤
پھر بھی یہ اُس کی طرف مُلتفت نہ ہوئے اور کہا کہ ”یہ تو سکھایا پڑھایا باولا ہے۔“1
۴۴:۱۵
إِنَّابیشک ہمinnāكَاشِفُوا۟ہٹانے والے ہیںkāshifūٱلْعَذَابِعذاب کوl-ʿadhābiقَلِيلًا ۚتھوڑا ساqalīlanإِنَّكُمْبیشک تمinnakumعَآئِدُونَلوٹنے والے ہوʿāidūna١٥
ہم ذرا عذاب ہٹائے دیتے ہیں، تم لوگ پھر وہی کچھ کرو گے جو پہلے کر رہے تھے
۴۴:۱۶
يَوْمَجس دنyawmaنَبْطِشُہم پکڑیں گےnabṭishuٱلْبَطْشَةَپکڑl-baṭshataٱلْكُبْرَىٰٓبڑیl-kub'rāإِنَّابیشک ہمinnāمُنتَقِمُونَانتقام لینے والے ہیںmuntaqimūna١٦
جس روز ہم بڑی ضرب لگائیں گے وہ دن ہوگا جب ہم تم سے انتقام لیں گے۔1
۴۴:۱۷
۞ وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadفَتَنَّاآزمایا ہم نےfatannāقَبْلَهُمْان سے قبلqablahumقَوْمَقومqawmaفِرْعَوْنَفرعون کوfir'ʿawnaوَجَآءَهُمْاور آیا ان کے پاسwajāahumرَسُولٌۭرسولrasūlunكَرِيمٌکریم۔ عزت والا رسولkarīmun١٧
ہم اِن سے پہلے فرعون کی قوم کو اِسی آزمائش میں ڈال چکے ہیں۔ اُن کے پاس ایک نہایت شریف رسُول1 آیا
۴۴:۱۸
أَنْ(اس نے کہا) کہanأَدُّوٓا۟حوالے کر دوaddūإِلَىَّمیری طرفilayyaعِبَادَبندوںʿibādaٱللَّهِ ۖاللہ کے کوl-lahiإِنِّىبیشک میںinnīلَكُمْتمہارے لیےlakumرَسُولٌرسول ہوںrasūlunأَمِينٌۭامانت دارamīnun١٨
اور اس نے کہا”1اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کرو،2 میں تمہارے لیے ایک امانتدار رسُول ہوں۔3
۴۴:۱۹
وَأَناور یہ کہwa-anلَّانہlāتَعْلُوا۟تم سرکشی کروtaʿlūعَلَىمقابلے پرʿalāٱللَّهِ ۖاللہ کےl-lahiإِنِّىٓبیشک میںinnīءَاتِيكُملایا ہوں تمہارے پاسātīkumبِسُلْطَـٰنٍۢکھلیbisul'ṭāninمُّبِينٍۢدلیلmubīnin١٩
اللہ کے مقابلے میں سرکشی نہ کرو۔ میں تمہارے سامنے (اپنی مامُوریّت کی)صریح سَنَد پیش کرتا ہوں۔1
۴۴:۲۰
وَإِنِّىاور بیشک میںwa-innīعُذْتُمیں پناہ لے چکاʿudh'tuبِرَبِّىاپنے رب کیbirabbīوَرَبِّكُمْاور تمہارے رب کیwarabbikumأَنکہanتَرْجُمُونِتم سنگسار کرو مجھےtarjumūni٢٠
اور میں اپنے رب اور تمہارے رب کی پناہ لے چکا ہوں اِس سے کہ تم مجھ پر حملہ آور ہو
۴۴:۲۱
وَإِناور اگرwa-inلَّمْنہیںlamتُؤْمِنُوا۟تم مانو گےtu'minūلِىمیری باتlīفَٱعْتَزِلُونِتو چھوڑ دو مجھ کوfa-iʿ'tazilūni٢١
اگر تم میری بات نہیں مانتے تو مجھ پر ہاتھ ڈالنے سے باز رہو۔“1
۴۴:۲۲
فَدَعَاتو اس نے پکاراfadaʿāرَبَّهُۥٓاپنے رب کوrabbahuأَنَّبیشکannaهَـٰٓؤُلَآءِیہhāulāiقَوْمٌۭلوگqawmunمُّجْرِمُونَمجرم ہیں مجرم ہیںmuj'rimūna٢٢
آخر کار اس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ لوگ مجرم ہیں۔1
۴۴:۲۳
فَأَسْرِتو لے چلfa-asriبِعِبَادِىمیرے بندوں کوbiʿibādīلَيْلًاراتوں راتlaylanإِنَّكُمبیشک تمinnakumمُّتَّبَعُونَتم پیچھا کیے جانے والے ہوmuttabaʿūna٢٣
(جواب دیا گیا)”اچھا تُو راتوں رات میرے بندوں کو لے کر چل پڑ۔1 تم لوگوں کا پیچھا کیا جائے گا۔
۴۴:۲۴
وَٱتْرُكِاور چھوڑ دوwa-ut'rukiٱلْبَحْرَسمندر کوl-baḥraرَهْوًا ۖساکنrahwanإِنَّهُمْبیشک وہinnahumجُندٌۭلشکر ہےjundunمُّغْرَقُونَغرق ہونے والاmugh'raqūna٢٤
سمندر کو اس حال پر کھلا چھوڑ دے۔ یہ سارا لشکر غرق ہونے والا ہے۔“1
۴۴:۲۵
كَمْکتنے ہیkamتَرَكُوا۟وہ چھوڑ گئےtarakūمِنمیں سےminجَنَّـٰتٍۢباغاتjannātinوَعُيُونٍۢاور چشمےwaʿuyūnin٢٥
" کتنے ہی باغ اور چشمے
۴۴:۲۶
وَزُرُوعٍۢاور کھیتیاںwazurūʿinوَمَقَامٍۢاورمقامwamaqāminكَرِيمٍۢعمدہkarīmin٢٦
اور کھیت اور شاندار محل تھے جو وہ چھوڑ گئے
۴۴:۲۷
وَنَعْمَةٍۢاور نعمتیں۔ آرام کی چیزیںwanaʿmatinكَانُوا۟تھے وہkānūفِيهَااس میںfīhāفَـٰكِهِينَعیش کرنے والےfākihīna٢٧
کتنے ہی عیش کے سر و سامان، جن میں وہ مزے کر رہے تھے اُن کے پیچھے دھرے رہ گئے
۴۴:۲۸
كَذَٰلِكَ ۖاسی طرحkadhālikaوَأَوْرَثْنَـٰهَااور وارچ بنادیا ہم نے ان کاwa-awrathnāhāقَوْمًاقوم کوqawmanءَاخَرِينَدوسریākharīna٢٨
یہ ہُوا اُن کا انجام، اور ہم نے دُوسروں کو اِن چیزوں کا وارث بنا دیا۔1
۴۴:۲۹
فَمَاتو نہfamāبَكَتْرویاbakatعَلَيْهِمُان پرʿalayhimuٱلسَّمَآءُآسمانl-samāuوَٱلْأَرْضُاور زمینwal-arḍuوَمَااور نہwamāكَانُوا۟تھے وہkānūمُنظَرِينَمہلت دئیے جانے والےmunẓarīna٢٩
پھر نہ آسمان اُن پر رویا نہ زمین ،1 اور ذرا سی مہلت بھی اُن کو نہ دی گئی
۴۴:۳۰
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadنَجَّيْنَانجات دی ہم نےnajjaynāبَنِىٓبنیbanīإِسْرَٰٓءِيلَاسرائیل کوis'rāīlaمِنَسےminaٱلْعَذَابِعذاب (سے)l-ʿadhābiٱلْمُهِينِرسوا کنl-muhīni٣٠
اِس طرح بنی اسرائیل کو ہم نے سخت ذلّت کے عذاب ،1
۴۴:۳۱
مِنسےminفِرْعَوْنَ ۚفرعونfir'ʿawnaإِنَّهُۥبیشک وہinnahuكَانَتھاkānaعَالِيًۭابلند درجے والا،ʿāliyanمِّنَمیں سےminaٱلْمُسْرِفِينَحد سے بڑھنے والوںl-mus'rifīna٣١
فرعون سے نجات دی جو حد سے گزر جانے والوں میں فی الواقع بڑے اُونچے درجے کا آدمی تھا،1
۴۴:۳۲
وَلَقَدِاور البتہ تحقیقwalaqadiٱخْتَرْنَـٰهُمْترجیح دی تھی ہم نے ان کوikh'tarnāhumعَلَىٰباوجودʿalāعِلْمٍعلم کےʿil'minعَلَىپرʿalāٱلْعَـٰلَمِينَجہان والوںl-ʿālamīna٣٢
اور اُن کی حالت جانتے ہوئے اُن کو دنیا کی دُوسری قوموں پر ترجیح دی،1
۴۴:۳۳
وَءَاتَيْنَـٰهُماور دیں ہم نے ان کوwaātaynāhumمِّنَمیں سےminaٱلْـَٔايَـٰتِنشانیوںl-āyātiمَاجوmāفِيهِاس میںfīhiبَلَـٰٓؤٌۭا۟آزمائش تھیbalāonمُّبِينٌکھلیmubīnun٣٣
اور اُنہیں ایسی نشانیاں دکھائیں جن میں صریح آزمائش تھی۔1
۴۴:۳۴
إِنَّبیشکinnaهَـٰٓؤُلَآءِیہ لوگhāulāiلَيَقُولُونَالبتہ کہتے ہیںlayaqūlūna٣٤
یہ لوگ کہتے ہیں
۴۴:۳۵
إِنْنہیںinهِىَیہhiyaإِلَّامگرillāمَوْتَتُنَاہماری موتmawtatunāٱلْأُولَىٰپہلیl-ūlāوَمَااور نہیںwamāنَحْنُہمnaḥnuبِمُنشَرِينَاٹھائے جانے والےbimunsharīna٣٥
ہماری پہلی موت کے سوا اور کچھ نہیں، اُس کے بعد ہم دوبارہ اُٹھائے جانے والے نہیں ہیں۔1
۴۴:۳۶
فَأْتُوا۟پس لے آؤfatūبِـَٔابَآئِنَآہمارے باپ دادا کوbiābāināإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumصَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna٣٦
اگر تم سچے ہو تو اُٹھا لاوٴ ہمارے باپ دادا کو۔“1
۴۴:۳۷
أَهُمْکیا وہahumخَيْرٌاچھے ہیںkhayrunأَمْیاamقَوْمُقومqawmuتُبَّعٍۢتبع کیtubbaʿinوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaمِنجو ان سےminقَبْلِهِمْ ۚپہلے تھےqablihimأَهْلَكْنَـٰهُمْ ۖہلاک کردیا ہم نے ان کوahlaknāhumإِنَّهُمْبیشک وہinnahumكَانُوا۟تھےkānūمُجْرِمِينَمجرمmuj'rimīna٣٧
یہ بہتر ہیں یا تُبع کی قوم1 اور اُس سے پہلے کے لوگ؟ ہم نے ان کو اِسی بنا پر تباہ کیا کہ وہ مُجرم ہوگئے تھے۔2
۴۴:۳۸
وَمَااور نہیںwamāخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نےkhalaqnāٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwātiوَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍaوَمَااور جوwamāبَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہےbaynahumāلَـٰعِبِينَکھیل تماشے کے طور پر۔ کھیلنے والے ہو کرlāʿibīna٣٨
یہ آسمان و زمین اور اِن کے درمیان کی چیزیں ہم نے کچھ کھیل کے طور پر نہیں بنا دی ہیں
۴۴:۳۹
مَانہیںmāخَلَقْنَـٰهُمَآپیدا کیا ہم نے ان دونوں کوkhalaqnāhumāإِلَّامگرillāبِٱلْحَقِّحق کے ساتھbil-ḥaqiوَلَـٰكِنَّلیکنwalākinnaأَكْثَرَهُمْان میں سے اکثرaktharahumلَانہیںlāيَعْلَمُونَعلم رکھتےyaʿlamūna٣٩
اِن کو ہم نے برحق پیدا کیا ہے، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں۔1
۴۴:۴۰
إِنَّبیشکinnaيَوْمَدنyawmaٱلْفَصْلِفیصلے کاl-faṣliمِيقَـٰتُهُمْان کی میعاد ہےmīqātuhumأَجْمَعِينَسب کیajmaʿīna٤٠
اِن سب کے اُٹھائے جانے کے لیے طے شدہ وقت فیصلے کا دن ہے،1
۴۴:۴۱
يَوْمَجس دنyawmaلَانہlāيُغْنِىکام آئے گاyugh'nīمَوْلًىکوئی عزیز۔ قریبmawlanعَنکوʿanمَّوْلًۭىعزیز (کو)mawlanشَيْـًۭٔاکچھ بھیshayanوَلَااور نہwalāهُمْوہhumيُنصَرُونَمددئیے جائیں گےyunṣarūna٤١
وہ دن جب کوئی عزیزِ قریب اپنے کسی عزیزِ قریب1 کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ کہیں سے انہیں کوئٰ مدد پہنچے گی
۴۴:۴۲
إِلَّامگرillāمَنجس پرmanرَّحِمَرحم فرمائےraḥimaٱللَّهُ ۚاللہl-lahuإِنَّهُۥیقینا وہinnahuهُوَوہیhuwaٱلْعَزِيزُغالب ہے ،l-ʿazīzuٱلرَّحِيمُرحم فرمانے والا ہےl-raḥīmu٤٢
سوائے اِس کے کہ اللہ ہی کسی پر رحم کرے، وہ زبردست اور رحیم ہے۔1
۴۴:۴۳
إِنَّبیشکinnaشَجَرَتَدرختshajarataٱلزَّقُّومِزقوم کاl-zaqūmi٤٣
زَقّوم کا درخت1
۴۴:۴۴
طَعَامُکھانا ہےṭaʿāmuٱلْأَثِيمِگناہ گاروں کاl-athīmi٤٤
گناہ گار کا کھاجا ہوگا
۴۴:۴۵
كَٱلْمُهْلِگلے ہوئے تانبے کی طرحkal-muh'liيَغْلِىجوش کھائے گاyaghlīفِىمیںfīٱلْبُطُونِپیٹوںl-buṭūni٤٥
تیل کی تلچھٹ1 جیسا، پیٹ میں اِس طرح جوش کھائے گا
۴۴:۴۶
كَغَلْىِمانند جوش کھانےkaghalyiٱلْحَمِيمِکھولتے پانیl-ḥamīmi٤٦
جیسے کھولتا ہوا پانی جوش کھاتا ہے
۴۴:۴۷
خُذُوهُکہا جائے گا) پکڑو اس کوkhudhūhuفَٱعْتِلُوهُپس گھسیٹو اس کوfa-iʿ'tilūhuإِلَىٰطرفilāسَوَآءِوسط میںsawāiٱلْجَحِيمِجہنم کےl-jaḥīmi٤٧
" پکڑو اِسے اور رگیدتے ہوئے لے جاؤ اِس کو جہنم کے بیچوں بیچ
۴۴:۴۸
ثُمَّپھرthummaصُبُّوا۟انڈیل دوṣubbūفَوْقَاوپرfawqaرَأْسِهِۦاس کے سر کےrasihiمِنْسےminعَذَابِعذابʿadhābiٱلْحَمِيمِکھولتے پانی کےl-ḥamīmi٤٨
اور انڈیل دو اِس کے سر پر کھولتے پانی کا عذاب
۴۴:۴۹
ذُقْ(کہا جائے گا) چکھوdhuqإِنَّكَبیشک تمinnakaأَنتَتمantaٱلْعَزِيزُزبردست تھے،l-ʿazīzuٱلْكَرِيمُعزت والے تھےl-karīmu٤٩
چکھ اس کا مزا، بڑا زبردست عزت دار آدمی ہے تُو
۴۴:۵۰
إِنَّبیشکinnaهَـٰذَایہhādhāمَاوہ ہےmāكُنتُمجو تھے تمkuntumبِهِۦساتھ اس کےbihiتَمْتَرُونَتم شک کرتے تھےtamtarūna٥٠
یہ وہی چیز ہے جس کے آنے میں تم لوگ شک رکھتے تھے"
۴۴:۵۱
إِنَّبیشکinnaٱلْمُتَّقِينَمتقی لوگl-mutaqīnaفِىپر ہوں گےfīمَقَامٍجگہmaqāminأَمِينٍۢامن والیamīnin٥١
خدا ترس لوگ امن کی جگہ میں ہوں گے۔1
۴۴:۵۲
فِىمیںfīجَنَّـٰتٍۢباغوںjannātinوَعُيُونٍۢاور چشموں میںwaʿuyūnin٥٢
باغوں اور چشموں میں
۴۴:۵۳
يَلْبَسُونَپہنیں گے وہyalbasūnaمِنمیں سےminسُندُسٍۢباریک ریشمsundusinوَإِسْتَبْرَقٍۢاور موٹا ریشمwa-is'tabraqinمُّتَقَـٰبِلِينَآمنے سامنے بیٹھنے والےmutaqābilīna٥٣
حریر و دیبا کے لباس پہنے، آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے
۴۴:۵۴
كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaوَزَوَّجْنَـٰهُماور بیاہ دیں گے ہم انکوwazawwajnāhumبِحُورٍموٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سےbiḥūrinعِينٍۢموٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سےʿīnin٥٤
یہ ہوگی ان کی شان۔ اور ہم گوری گوری آہو چشم عورتیں1 ان سے بیاہ دیں گے
۴۴:۵۵
يَدْعُونَوہ طلب کریں گےyadʿūnaفِيهَااس میںfīhāبِكُلِّہر قسم کےbikulliفَـٰكِهَةٍپھلfākihatinءَامِنِينَامن سے رہنے والےāminīna٥٥
وہاں وہ اطمینان سے ہر طرح کی لذیذ چیزیں طلب کریں گے۔1
۴۴:۵۶
لَانہlāيَذُوقُونَوہ چکھیں گےyadhūqūnaفِيهَااس میںfīhāٱلْمَوْتَموت کوl-mawtaإِلَّامگرillāٱلْمَوْتَةَموتl-mawtataٱلْأُولَىٰ ۖپہلیl-ūlāوَوَقَىٰهُمْاور بچا لے گا ان کوwawaqāhumعَذَابَعذاب سےʿadhābaٱلْجَحِيمِجہنم کےl-jaḥīmi٥٦
وہاں موت کا مزہ وہ کبھی نہ چکھیں گے، بس دنیا میں جو موت آ چکی سو آ چکی اور اللہ اپنے فضل سے،
۴۴:۵۷
فَضْلًۭافضل ہوگاfaḍlanمِّنسےminرَّبِّكَ ۚتیرے رب کی طرفrabbikaذَٰلِكَیہیdhālikaهُوَوہhuwaٱلْفَوْزُکامیابیl-fawzuٱلْعَظِيمُبڑیl-ʿaẓīmu٥٧
ان کو جہنّم کے عذاب سے بچا دے گا،1 یہی بڑی کامیابی ہے
۴۴:۵۸
فَإِنَّمَاپس بیشکfa-innamāيَسَّرْنَـٰهُآسان کردیا ہم نے اس کوyassarnāhuبِلِسَانِكَتیری زبان پرbilisānikaلَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahumيَتَذَكَّرُونَنصیحت پکڑیںyatadhakkarūna٥٨
اے نبیؐ، ہم نے اِس کتاب کو تمہاری زبان میں سہل بنا دیا ہے تاکہ یہ لوگ نصیحت حاصل کریں
۴۴:۵۹
فَٱرْتَقِبْپس انتظار کروfa-ir'taqibإِنَّهُمبیشک وہinnahumمُّرْتَقِبُونَانتظار کرنے والے ہیںmur'taqibūna٥٩
اب تم بھی انتظارکرو، یہ بھی منتظر ہیں۔1
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…