۴۳
الزخرف
الزخرف
سورہ الزخرف (الزخرف) قرآن مجید کی ۴۳ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۸۹ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۴۳:۱
حمٓحمhha-meem١
ح م
۴۳:۲
وَٱلْكِتَـٰبِقسم ہے کتاب کیwal-kitābiٱلْمُبِينِواضحl-mubīni٢
قسم ہے اِس واضح کتاب کی
۴۳:۳
إِنَّابیشک ہم نےinnāجَعَلْنَـٰهُبنایا ہم نے اس کوjaʿalnāhuقُرْءَٰنًاقرآنqur'ānanعَرَبِيًّۭاعربیʿarabiyyanلَّعَلَّكُمْتاکہ تم ،laʿallakumتَعْقِلُونَتم سمجھ سکوtaʿqilūna٣
کہ ہم نے اِسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے تاکہ تم لوگ اِسے سمجھو۔1
۴۳:۴
وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahuفِىٓمیں ہےfīأُمِّامummiٱلْكِتَـٰبِالکتابl-kitābiلَدَيْنَاہمارے پاسladaynāلَعَلِىٌّالبتہ بلند ہے،laʿaliyyunحَكِيمٌحکمت سے لبریز ہےḥakīmun٤
اور درحقیقت یہ اُمّ الکتاب میں ثبت ہے ،1 ہمارے ہاں بڑی بلند مرتبہ اور حکمت سے لبریز کتاب۔2
۴۳:۵
أَفَنَضْرِبُکیا بھلا ہم چھوڑ دیںafanaḍribuعَنكُمُتم سےʿankumuٱلذِّكْرَذکر کرناl-dhik'raصَفْحًادرگزر کرتے ہوئے۔ اعراض کرنے کی وجہ سےṣafḥanأَنکہanكُنتُمْہو تمkuntumقَوْمًۭاایک قومqawmanمُّسْرِفِينَحد سے بڑھنے والیmus'rifīna٥
اب کیا ہم تم سے بےزار ہو کر یہ درسِ نصیحت تمہارے ہاں بھیجنا چھوڑ دیں صرف اِس لیے کہ تم حد سے گزرے ہوئے لوگ ہو؟1
۴۳:۶
وَكَمْاور کتنے ہیwakamأَرْسَلْنَابھیجے ہم نےarsalnāمِنمیں سےminنَّبِىٍّۢنبیوںnabiyyinفِىمیںfīٱلْأَوَّلِينَپہلوںl-awalīna٦
پہلے گزری ہوئی قوموں میں بھی بارہا ہم نے نبی بھیجے ہیں
۴۳:۷
وَمَااور نہیںwamāيَأْتِيهِمآیا ان کے پاسyatīhimمِّنکوئیminنَّبِىٍّنبیnabiyyinإِلَّامگرillāكَانُوا۟وہ تھےkānūبِهِۦساتھ اس کےbihiيَسْتَهْزِءُونَاستہزاء کرتے۔ مذاق اڑاتےyastahziūna٧
کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی نبی اُن کے ہاں آیا ہو اور انہوں نے اُس کا مذاق نہ اُڑایا ہو۔1
۴۳:۸
فَأَهْلَكْنَآتو ہلاک کردیا ہم نےfa-ahlaknāأَشَدَّسب سے طاقتور کوashaddaمِنْهُمان میں سےmin'humبَطْشًۭاپکڑ میںbaṭshanوَمَضَىٰاور گزر چکیwamaḍāمَثَلُمثالmathaluٱلْأَوَّلِينَپہلوں کیl-awalīna٨
پھر جو لوگ اِن سے بدرجہا زیادہ طاقتور تھے اُنہیں ہم نے ہلاک کر دیا ، پچھلی قوموں کی مثالیں گزر چکی ہیں۔1
۴۳:۹
وَلَئِناور البتہ اگرwala-inسَأَلْتَهُمتم پوچھو ان سےsa-altahumمَّنْکس نےmanخَلَقَپیدا کیاkhalaqaٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwātiوَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍaلَيَقُولُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گےlayaqūlunnaخَلَقَهُنَّپیدا کیا ان کوkhalaqahunnaٱلْعَزِيزُزبردست۔ غالب،l-ʿazīzuٱلْعَلِيمُعلم والے نےl-ʿalīmu٩
اگر تم اِن لوگوں سے پوچھو کہ زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا ہے تو یہ خود کہیں گے کہ انہیں اُسی زبردست علیم ہستی نے پیدا کیا ہے
۴۳:۱۰
ٱلَّذِىجس نےalladhīجَعَلَبنایاjaʿalaلَكُمُتمہارے لیےlakumuٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍaمَهْدًۭاگہوارہmahdanوَجَعَلَاور بنائےwajaʿalaلَكُمْتمہارے لیےlakumفِيهَااس میںfīhāسُبُلًۭاراستےsubulanلَّعَلَّكُمْتاکہ تم،laʿallakumتَهْتَدُونَتم ہدایت پاؤtahtadūna١٠
وہی نا جس نے تمہارے لیے اس زمین کو گہوارہ بنایا1 اور اس میں تمہاری خاطر راستے بنادیے2 تاکہ تم لوگ اپنی منزلِ مقصود کی راہ پا سکو۔3
۴۳:۱۱
وَٱلَّذِىاور وہی ذات ہےwa-alladhīنَزَّلَجس نے نازل کیاnazzalaمِنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiمَآءًۢپانیmāanبِقَدَرٍۢساتھ اندازے کےbiqadarinفَأَنشَرْنَاپھر زندہ کیا ہم نےfa-ansharnāبِهِۦساتھ اس کےbihiبَلْدَةًۭزمین کوbaldatanمَّيْتًۭا ۚمردہmaytanكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaتُخْرَجُونَتم نکالو جاؤ گےtukh'rajūna١١
جس نے ایک خاص مقدار میں آسمان سے پانی اُتارا1 اور اس کے ذریعہ سے مُردہ زمین کو جِلا اُٹھایا، اِسی طرح ایک روز تم زمین سے برآمد کیے جاوٴ گے۔2
۴۳:۱۲
وَٱلَّذِىاور وہ ذاتwa-alladhīخَلَقَجس نے بنائےkhalaqaٱلْأَزْوَٰجَجوڑےl-azwājaكُلَّهَاسارے کے سارے اس کےkullahāوَجَعَلَاور اس نے بنایاwajaʿalaلَكُمتمہارے لیےlakumمِّنَسےminaٱلْفُلْكِکشتیوں میں (سے)l-ful'kiوَٱلْأَنْعَـٰمِاور مویشیوں میں سےwal-anʿāmiمَاجوmāتَرْكَبُونَتم سواری کرتے ہوtarkabūna١٢
وہی جس نے یہ تمام جوڑے پیدا کیے،1 اور جس نے تمہارے لیے کشتیوں اور جانوروں کو سواری بنایا تاکہ تم اُن کی پُشت پر چڑھو
۴۳:۱۳
لِتَسْتَوُۥا۟تاکہ تم چڑھ بیٹھوlitastawūعَلَىٰپرʿalāظُهُورِهِۦان کی پشتوںẓuhūrihiثُمَّپھرthummaتَذْكُرُوا۟تم یاد کروtadhkurūنِعْمَةَنعمت کوniʿ'mataرَبِّكُمْاپنے رب کیrabbikumإِذَاجبidhāٱسْتَوَيْتُمْسوار ہو تمis'tawaytumعَلَيْهِاس پرʿalayhiوَتَقُولُوا۟اور تم کہوwataqūlūسُبْحَـٰنَپاک ہےsub'ḥānaٱلَّذِىوہ ذاتalladhīسَخَّرَجس نے مسخر کیاsakharaلَنَاہمارے لیےlanāهَـٰذَااس کوhādhāوَمَااور نہwamāكُنَّاتھے ہمkunnāلَهُۥاس کے لیےlahuمُقْرِنِينَقابو میں لانے والےmuq'rinīna١٣
اور جب اُن پر بیٹھو تو اپنے ربّ کا احسان یاد کرو اور کہو کہ ”پاک ہے وہ جس نے ہمارے لیے اِن چیزوں کر مسخّر کر دیا ورنہ ہم انہیں قابُو میں لانے کی طاقت نہ رکھتے تھے ،1
۴۳:۱۴
وَإِنَّآاور بیشک ہمwa-innāإِلَىٰطرفilāرَبِّنَااپنے رب کیrabbināلَمُنقَلِبُونَالبتہ پلٹنے والے ہیںlamunqalibūna١٤
اور ایک روز ہمیں اپنے ربّ کی طرف پلٹنا ہے۔“1
۴۳:۱۵
وَجَعَلُوا۟اور انہوں نے بنادیاwajaʿalūلَهُۥاس کے لیےlahuمِنْمیں سےminعِبَادِهِۦاس کے بندوںʿibādihiجُزْءًا ۚایک جزو۔ حصہjuz'anإِنَّبیشکinnaٱلْإِنسَـٰنَانسانl-insānaلَكَفُورٌۭالبتہ ناشکرا ہےlakafūrunمُّبِينٌکھلم کھلاmubīnun١٥
(یہ سب کچھ جانتے اور مانتے ہوئے بھی)اِن لوگوں نے اُس کے بندوں میں سے بعض کو اس کا جُز بنا ڈالا،1 حقیقت یہ ہے کہ انسان کھُلا احسان فراموش ہے
۴۳:۱۶
أَمِیاamiٱتَّخَذَاس نے انتخاب کرلیںittakhadhaمِمَّااس میں سے جوmimmāيَخْلُقُوہ پیدا کرتا ہےyakhluquبَنَاتٍۢبیٹیاںbanātinوَأَصْفَىٰكُماور چن لیا تم کوwa-aṣfākumبِٱلْبَنِينَساتھ بیٹوں کےbil-banīna١٦
کیا اللہ نے اپنی مخلوق میں سے اپنے لیے بیٹیاں انتخاب کیں اور تمہیں بیٹوں سے نوازا؟
۴۳:۱۷
وَإِذَاحالانکہ جبwa-idhāبُشِّرَخوش خبری دی جاتی ہےbushiraأَحَدُهُمان میں سے کسی ایک کوaḥaduhumبِمَاساتھ اس کے جوbimāضَرَبَاس نے بیان کیاḍarabaلِلرَّحْمَـٰنِرحمن کے لیےlilrraḥmāniمَثَلًۭامثالmathalanظَلَّہوجاتا ہےẓallaوَجْهُهُۥاس کا چہراwajhuhuمُسْوَدًّۭاسیاہmus'waddanوَهُوَاور وہwahuwaكَظِيمٌغم کے گھونٹ پینے والا ہوتاkaẓīmun١٧
اور حال یہ ہے کہ جس اولاد کو یہ لوگ اُس خدائے رحمٰن کی طرف منسُوب کرتے ہیں اُس کی ولادت کا مژدہ جب خود اِن میں سے کسی کو دیا جاتا ہے تو اُس کے مُنہ پر سیاہی چھا جاتی ہے اور وہ غم سے بھر جاتا ہے۔1
۴۳:۱۸
أَوَمَنکیا بھلا جوawamanيُنَشَّؤُا۟پالا جاتا ہےyunasha-uفِىمیںfīٱلْحِلْيَةِزیورات (میں)l-ḥil'yatiوَهُوَاور وہwahuwaفِىمیںfīٱلْخِصَامِجھگڑےl-khiṣāmiغَيْرُغیرghayruمُبِينٍۢواضح ہوmubīnin١٨
کیا اللہ کے حصّے میں وہ اولاد آئی جو زیوروں میں پالی جاتی ہے اور بحث و حجّت میں اپنا مدّعا پُوری طرح واضح بھی نہیں کر سکتی؟1
۴۳:۱۹
وَجَعَلُوا۟اور انہوں نے بنا لیےwajaʿalūٱلْمَلَـٰٓئِكَةَفرشتوں کوl-malāikataٱلَّذِينَان کوalladhīnaهُمْوہ جوhumعِبَـٰدُبندے ہیںʿibāduٱلرَّحْمَـٰنِرحمن کےl-raḥmāniإِنَـٰثًا ۚعورتیں۔ بیٹیاںināthanأَشَهِدُوا۟کیا وہ گواہ تھے۔ کیا وہ حاضر تھےashahidūخَلْقَهُمْ ۚان کی ساخت۔ ان کی تخلیق کے وقتkhalqahumسَتُكْتَبُضرور لکھی جائے گیsatuk'tabuشَهَـٰدَتُهُمْان کی گواہیshahādatuhumوَيُسْـَٔلُونَاور وہ پوچھے جائیں گےwayus'alūna١٩
انہوں نے فرشتوں کو، جو خدائے رحمٰن کے خاص بندے ہیں ،1 عورتیں قرار دے لیا۔ کیا اُن کے جسم کی ساخت اِنہوں نے دیکھی ہے ؟2 اِن کی گواہی لکھ لی جائے گی اور انہیں اس کی جواب دہی کرنا ہوگی
۴۳:۲۰
وَقَالُوا۟اور وہ کہتے ہیںwaqālūلَوْاگرlawشَآءَچاہتاshāaٱلرَّحْمَـٰنُرحمنl-raḥmānuمَانہmāعَبَدْنَـٰهُم ۗہم عبادت کرتے ان کیʿabadnāhumمَّانہیںmāلَهُمان کے لیےlahumبِذَٰلِكَساتھ اس کےbidhālikaمِنْکوئیminعِلْمٍ ۖعلمʿil'minإِنْنہیںinهُمْوہhumإِلَّامگرillāيَخْرُصُونَاندازے لگا رہے ہیںyakhruṣūna٢٠
یہ کہتے ہیں”اگر خدائے رحمٰن چاہتا (کہ ہم اُن کی عبادت نہ کریں)تو ہم کبھی اُن کو نہ پُوجتے۔“1 یہ اس معاملے کی حقیقت کو قطعی نہیں جانتے، محض تیر تُکّے لڑاتے ہیں
۴۳:۲۱
أَمْیاamءَاتَيْنَـٰهُمْدی ہم نے ان کوātaynāhumكِتَـٰبًۭاایک کتابkitābanمِّناس سےminقَبْلِهِۦپہلےqablihiفَهُمتو وہfahumبِهِۦاس کوbihiمُسْتَمْسِكُونَپکڑ رہے ہیںmus'tamsikūna٢١
کیا ہم نے اِس سے پہلے کوئی کتاب اِن کو دی تھی جس کی سَنَد (اپنی ملائکہ پرستی کے لیے)یہ اپنے پاس رکھتے ہوں؟1
۴۳:۲۲
بَلْبلکہbalقَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālūإِنَّابیشک ہم نےinnāوَجَدْنَآپایا ہم نےwajadnāءَابَآءَنَااپنے آباؤ اجداد کوābāanāعَلَىٰٓپرʿalāأُمَّةٍۢایک طریقےummatinوَإِنَّااور بیشک ہمwa-innāعَلَىٰٓپرʿalāءَاثَـٰرِهِمان کےنقش قدمāthārihimمُّهْتَدُونَہدایت یافتہ ہیں۔ راہ پانے والے ہیںmuh'tadūna٢٢
نہیں ، بلکہ یہ کہتے ہیں کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک طریقے پر پایا ہے اور ہم اُنہی کے نقشِ قدم پر چل رہے ہیں۔1
۴۳:۲۳
وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālikaمَآنہیںmāأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāمِنbefore youminقَبْلِكَآپ سے قبلqablikaفِىمیںfīقَرْيَةٍۢکسی بستیqaryatinمِّنکوئیminنَّذِيرٍڈرانے والاnadhīrinإِلَّامگرillāقَالَکہاqālaمُتْرَفُوهَآاس کے خوش حال لوگوں نےmut'rafūhāإِنَّابیشک ہم نےinnāوَجَدْنَآپایا ہم نےwajadnāءَابَآءَنَااپنے آباؤ اجداد کوābāanāعَلَىٰٓپرʿalāأُمَّةٍۢایک طریقےummatinوَإِنَّااور بیشک ہم،wa-innāعَلَىٰٓپرʿalāءَاثَـٰرِهِمان کے نقش قدم (پر)āthārihimمُّقْتَدُونَپیروی کرنے والے ہیںmuq'tadūna٢٣
اِسی طرح تم سے پہلے جس بستی میں بھی ہم نے کوئی نذیر بھیجا، اُس کے کھاتے پیتے لوگوں نے یہی کہا کہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایک طریقے پر پایا ہے اور ہم اُنہی کے نقشِ قدم کی پیروی کررہے ہیں۔1
۴۳:۲۴
۞ قَـٰلَاس نے کہا (نبی نے)qālaأَوَلَوْکیا بھلا اگرawalawجِئْتُكُممیں لایا ہوں تمہارے پاسji'tukumبِأَهْدَىٰزیادہ ہدایت والاbi-ahdāمِمَّااس سے جوmimmāوَجَدتُّمْپایا تم نےwajadttumعَلَيْهِاس پرʿalayhiءَابَآءَكُمْ ۖاپنے آباؤ اجداد کوābāakumقَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālūإِنَّابیشک ہمinnāبِمَآساتھ اس کے جوbimāأُرْسِلْتُمبھیجے گئے تمur'sil'tumبِهِۦساتھ اس کےbihiكَـٰفِرُونَانکار کرنے والے ہیںkāfirūna٢٤
ہر نبی نے ان سے پوچھا، کیا تم اُسی ڈگر پر چلے جاؤ گے خواہ میں اُس راستے سے زیادہ صحیح راستہ تمہیں بتاؤں جس پر تم نے اپنے باپ دادا کو پایا ہے؟ انہوں نے سارے رسولوں کو یہی جواب دیا کہ جس دین کی طرف بلانے کے لیے تم بھیجے گئے ہو ہم اُس کے کافر ہیں
۴۳:۲۵
فَٱنتَقَمْنَاپس انتقام لیا ہم نےfa-intaqamnāمِنْهُمْ ۖان سےmin'humفَٱنظُرْتو دیکھوfa-unẓurكَيْفَکس طرحkayfaكَانَہواkānaعَـٰقِبَةُانجامʿāqibatuٱلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کاl-mukadhibīna٢٥
آخر کار ہم نے اُن کی خبر لے ڈالی اور دیکھ لو کہ جھٹلانے والوں کا کیا انجام ہوا
۴۳:۲۶
وَإِذْاور جبwa-idhقَالَکہاqālaإِبْرَٰهِيمُابراہیم نےib'rāhīmuلِأَبِيهِاپنے والد سےli-abīhiوَقَوْمِهِۦٓاور اپنی قوم سےwaqawmihiإِنَّنِىبیشک میںinnanīبَرَآءٌۭبےزار ہوںbarāonمِّمَّااس سےmimmāتَعْبُدُونَجو تم عبادت کرتے ہوtaʿbudūna٢٦
یاد کرو وہ وقت جب ابراہیم ؑ نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا1 کہ”تم جن کی بندگی کرتے ہو میرا اُن سے کوئی تعلق نہیں
۴۳:۲۷
إِلَّامگرillāٱلَّذِىوہ ذاتalladhīفَطَرَنِىجس نے پیدا کیا مجھ کوfaṭaranīفَإِنَّهُۥتو بیشک وہfa-innahuسَيَهْدِينِعنقریب رہنمائی کرے گی میریsayahdīni٢٧
میرا تعلق صرف اُس سے ہے جس نے مجھے پیدا کیا، وہی میری رہنمائی کرے گا۔“1
۴۳:۲۸
وَجَعَلَهَااور اس نے بنادیا اس کوwajaʿalahāكَلِمَةًۢایک باتkalimatanبَاقِيَةًۭباقی رہنے والیbāqiyatanفِىمیںfīعَقِبِهِۦاس کی اولاد میں۔ اس کے پیچھےʿaqibihiلَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahumيَرْجِعُونَوہ لوٹ آئیںyarjiʿūna٢٨
اور ابراہیم ؑ یہی کلمہ1 اپنے پیچھے اپنی اولاد میں چھوڑ گیا تاکہ وہ اِس کی طرف رجوع کریں۔2
۴۳:۲۹
بَلْبلکہbalمَتَّعْتُمیں نے سامان زندگی دیاmattaʿtuهَـٰٓؤُلَآءِان لوگوں کوhāulāiوَءَابَآءَهُمْاور ان کے آباؤ اجداد کوwaābāahumحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāجَآءَهُمُآگیا ان کے پاسjāahumuٱلْحَقُّحقl-ḥaquوَرَسُولٌۭاور رسولwarasūlunمُّبِينٌۭکھول کر بیان کرنے والاmubīnun٢٩
(اس کے باوجود جب یہ لوگ دوسروں کی بندگی کرنے لگے تو میں نے ان کو مٹا نہیں دیا) بلکہ میں اِنہیں اور اِن کے باپ دادا کو متاعِ حیات دیتا رہا یہاں تک کہ اِن کے پاس حق ، اور کھول کھول کر بیان کرنے والا رسُول آگیا۔1
۴۳:۳۰
وَلَمَّااور جبwalammāجَآءَهُمُآگیا ان کے پاسjāahumuٱلْحَقُّحقl-ḥaquقَالُوا۟انہوں نے کہاqālūهَـٰذَایہhādhāسِحْرٌۭجادو ہےsiḥ'runوَإِنَّااور بیشک ہمwa-innāبِهِۦاس کاbihiكَـٰفِرُونَانکار کرنے والے ہیںkāfirūna٣٠
مگر جب وہ حق اِن کے پاس آیا تو اِنہوں نے کہہ دیا کہ یہ تو جادُو ہے1 اور ہم اس کو ماننے سے انکار کرتے ہیں
۴۳:۳۱
وَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālūلَوْلَاکیوں نہیںlawlāنُزِّلَنازل کیا گیاnuzzilaهَـٰذَایہhādhāٱلْقُرْءَانُقرآنl-qur'ānuعَلَىٰاوپرʿalāرَجُلٍۢکسی شخص کےrajulinمِّنَسےminaٱلْقَرْيَتَيْنِدو بستیوں میںl-qaryatayniعَظِيمٍعظمت والے ۔ بڑےʿaẓīmin٣١
کہتے ہیں، یہ قرآن دونوں شہروں کے بڑے آدمیوں میں سے کسی پر کیوں نازل نہ کیا گیا؟
۴۳:۳۲
أَهُمْکیا وہahumيَقْسِمُونَتقسیم کرتے پھرتے ہیںyaqsimūnaرَحْمَتَرحمتraḥmataرَبِّكَ ۚتیرے رب کیrabbikaنَحْنُہم نےnaḥnuقَسَمْنَاتقسیم کیqasamnāبَيْنَهُمان کے درمیانbaynahumمَّعِيشَتَهُمْان کی معیشتmaʿīshatahumفِىمیںfīٱلْحَيَوٰةِزندگیl-ḥayatiٱلدُّنْيَا ۚدنیا کیl-dun'yāوَرَفَعْنَااور بلند کیا ہم نےwarafaʿnāبَعْضَهُمْان میں سے بعض کوbaʿḍahumفَوْقَپرfawqaبَعْضٍۢبعضbaʿḍinدَرَجَـٰتٍۢدرجوں میںdarajātinلِّيَتَّخِذَتاکہ بنائیںliyattakhidhaبَعْضُهُمان میں سے بعضbaʿḍuhumبَعْضًۭابعض کوbaʿḍanسُخْرِيًّۭا ۗخدمت گار۔ تابع دارsukh'riyyanوَرَحْمَتُاور رحمتwaraḥmatuرَبِّكَتیرے رب کیrabbikaخَيْرٌۭبہتر ہےkhayrunمِّمَّاہراس چیز سےmimmāيَجْمَعُونَجو وہ جمع کررہے ہیںyajmaʿūna٣٢
کیا تیرے ربّ کی رحمت یہ لوگ تقسیم کرتے ہیں؟ دنیا کی زندگی میں اِن کی گزر بسر کے ذرائع تو ہم نے اِن کے درمیان تقسیم کیے ہیں ، اور اِن میں سے کچھ لوگوں کو کچھ دُوسرے لوگوں پر ہم نے درجہا فوقیت دی ہے تاکہ یہ ایک دُوسرے سے خدمت لیں۔1 اور تیرے ربّ کی رحمت اُس دولت سے زیادہ قیمتی ہے جو (اِن کے رئیس)سمیٹ رہے ہیں۔2
۴۳:۳۳
وَلَوْلَآاور اگر نہ ہو یہ باتwalawlāأَنکہanيَكُونَہو جائیں گےyakūnaٱلنَّاسُلوگl-nāsuأُمَّةًۭامتummatanوَٰحِدَةًۭایک ہیwāḥidatanلَّجَعَلْنَاالبتہ ہم کردیںlajaʿalnāلِمَنواسطے اس کےlimanيَكْفُرُجو کفر کرتا ہےyakfuruبِٱلرَّحْمَـٰنِرحمن کے ساتھbil-raḥmāniلِبُيُوتِهِمْان کے گھروں کے لیےlibuyūtihimسُقُفًۭاچھتیںsuqufanمِّنسےminفِضَّةٍۢچاندیfiḍḍatinوَمَعَارِجَاور سیڑھیاںwamaʿārijaعَلَيْهَاان پرʿalayhāيَظْهَرُونَوہ چڑھتے ہوںyaẓharūna٣٣
اگر یہ اندیشہ نہ ہوتا کہ سارے لوگ ایک ہی طریقے کے ہو جائیں گے تو خدائے رحمان سے کفر کرنے والوں کے گھروں کی چھتیں، اور ان کی سیڑھیاں جن سے وہ اپنے بالا خانوں پر چڑھتے ہیں
۴۳:۳۴
وَلِبُيُوتِهِمْاور ان کے گھروں کے لیےwalibuyūtihimأَبْوَٰبًۭادوازےabwābanوَسُرُرًااور تختwasururanعَلَيْهَااس پرʿalayhāيَتَّكِـُٔونَوہ تکیہ لگاتے ہوںyattakiūna٣٤
اور اُن کے دروازے، اور ان کے تخت جن پر وہ تکیے لگا کر بیٹھتے ہیں
۴۳:۳۵
وَزُخْرُفًۭا ۚاور سونے کےwazukh'rufanوَإِناور بیشکwa-inكُلُّسبkulluذَٰلِكَسامان ہےdhālikaلَمَّااگرچہlammāمَتَـٰعُسامان ہےmatāʿuٱلْحَيَوٰةِزندگیl-ḥayatiٱلدُّنْيَا ۚدنیا کی کاl-dun'yāوَٱلْـَٔاخِرَةُاور آخرتwal-ākhiratuعِندَہاںʿindaرَبِّكَتیرے رب کےrabbikaلِلْمُتَّقِينَمتقی لوگوں کے لیے ہےlil'muttaqīna٣٥
سب چاندی اور سونے کے بنوا دیتے۔1 یہ تو محض حیاتِ دنیا کی متاع ہے، اور آخرت تیرے ربّ کے ہاں صرف متّقین کے لیے ہے
۴۳:۳۶
وَمَناور جوwamanيَعْشُغفلت برتتا ہے۔ اندھا بنتا ہےyaʿshuعَنسےʿanذِكْرِذکرdhik'riٱلرَّحْمَـٰنِرحمن کےl-raḥmāniنُقَيِّضْہم مقرر کردیتے ہیںnuqayyiḍلَهُۥاس کے لیےlahuشَيْطَـٰنًۭاایک شیطانshayṭānanفَهُوَتو وہfahuwaلَهُۥاس کاlahuقَرِينٌۭدوست ہوجاتا ہےqarīnun٣٦
جو شخص رحمٰن کے ذکر 1سے تغافل برتتا ہے ، ہم اس پر ایک شیطان مسلّط کر دیتے ہیں اور وہ اُس کا رفیق بن جا تا ہے
۴۳:۳۷
وَإِنَّهُمْاور بیشک وہwa-innahumلَيَصُدُّونَهُمْالبتہ روکتے ہیں ان کوlayaṣuddūnahumعَنِسےʿaniٱلسَّبِيلِراستےl-sabīliوَيَحْسَبُونَاور وہ سمجھتے ہیںwayaḥsabūnaأَنَّهُمبیشک وہannahumمُّهْتَدُونَہدایت یافتہ ہیںmuh'tadūna٣٧
یہ شیاطین ایسے لوگو ں کو راہ راست پر آنے سے روکتے ہیں، اور وہ اپنی جگہ یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ٹھیک جا رہے ہیں
۴۳:۳۸
حَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattāإِذَاجبidhāجَآءَنَاوہ آئے گا ہمارے پاسjāanāقَالَکہے گاqālaيَـٰلَيْتَاے کاشyālaytaبَيْنِىمیرے درمیانbaynīوَبَيْنَكَاور تمہارے درمیانwabaynakaبُعْدَدوری ہوتیbuʿ'daٱلْمَشْرِقَيْنِدو مشرقوں کیl-mashriqayniفَبِئْسَتو بہت براfabi'saٱلْقَرِينُساتھی (نکلا)l-qarīnu٣٨
آخر کار جب یہ شخص ہمارے ہاں پہنچے گا تو اپنے شیطان سے کہے گا، "کاش میرے اور تیرے درمیان مشرق و مغرب کا بُعد ہوتا، تُو تو بد ترین ساتھی نکلا"
۴۳:۳۹
وَلَناور ہرگز نہیںwalanيَنفَعَكُمُنفع دے گا تم کوyanfaʿakumuٱلْيَوْمَآجl-yawmaإِذجبidhظَّلَمْتُمْظلم کیا تم نےẓalamtumأَنَّكُمْبیشک تمannakumفِىمیںfīٱلْعَذَابِعذابl-ʿadhābiمُشْتَرِكُونَمشترک ہوmush'tarikūna٣٩
اُس وقت اِن لوگوں سے کہا جائے گا کہ جب تم ظلم کر چکے تو آج یہ بات تمہارے لیے کچھ بھی نافع نہیں ہے کہ تم اور تمہارے شیاطین عذاب میں مشترک ہیں۔1
۴۳:۴۰
أَفَأَنتَکیا بھلا توafa-antaتُسْمِعُتو سنوائے گاtus'miʿuٱلصُّمَّبہروں کوl-ṣumaأَوْیاawتَهْدِىتو راہ دکھائے گاtahdīٱلْعُمْىَاندھوں کوl-ʿum'yaوَمَناور کوئی ہوwamanكَانَوہkānaفِىمیںfīضَلَـٰلٍۢگمراہیḍalālinمُّبِينٍۢکھلیmubīnin٤٠
اب کیا اے نبی ؐ ، تم بہروں کو سناوٴ گے؟ یا اندھوں اور صریح گمراہی میں پڑے ہوئے لوگوں کو راہ دکھاوٴ گے؟1
۴۳:۴۱
فَإِمَّاپھر اگرfa-immāنَذْهَبَنَّہم لے جائیںnadhhabannaبِكَتجھ کوbikaفَإِنَّاتو بیشک ہمfa-innāمِنْهُمان سےmin'humمُّنتَقِمُونَانتقام لینے والے ہیںmuntaqimūna٤١
اب تو ہمیں اِن کو سزا دینی ہے خواہ تمہیں دنیا سے اٹھا لیں
۴۳:۴۲
أَوْیاawنُرِيَنَّكَہم دکھائیں آپ کوnuriyannakaٱلَّذِىوہ چیزalladhīوَعَدْنَـٰهُمْوعدہ کیا ہم نے ان سےwaʿadnāhumفَإِنَّاتو بیشک ہمfa-innāعَلَيْهِمان پرʿalayhimمُّقْتَدِرُونَقدرت رکھنے والےmuq'tadirūna٤٢
یا تم کو آنکھوں سے اِن کا وہ انجام دکھا دیں جس کا ہم نے اِن سے وعدہ کیا ہے ، ہمیں اِن پر پُوری قدرت حاصل ہے۔1
۴۳:۴۳
فَٱسْتَمْسِكْپس مضبوط تھام لوfa-is'tamsikبِٱلَّذِىٓاس چیز کوbi-alladhīأُوحِىَجو وحی کی جاتی ہےūḥiyaإِلَيْكَ ۖآپ کی طرفilaykaإِنَّكَبیشک آپinnakaعَلَىٰپر ہیںʿalāصِرَٰطٍۢراستےṣirāṭinمُّسْتَقِيمٍۢسیدھےmus'taqīmin٤٣
تم بہر حال اُس کتاب کو مضبوطی سے تھامے رہو جو وحی کے ذریعہ سے تمہارے پاس بھیجی گئی ہے ، یقیناً تم سیدھے راستے پر ہو۔1
۴۳:۴۴
وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahuلَذِكْرٌۭالبتہ ذکر ہےladhik'runلَّكَتیرے لیےlakaوَلِقَوْمِكَ ۖاور تیری قوم کے لیےwaliqawmikaوَسَوْفَاور عنقریبwasawfaتُسْـَٔلُونَتم پوچھے جاؤ گےtus'alūna٤٤
حقیقت یہ ہے کہ یہ کتاب تمہارے لیے اور تمہاری قوم کے لیے ایک بہت بڑا شرف ہے اور عنقریب تم لوگوں کو اس کی جواب دہی کرنی ہوگی۔1
۴۳:۴۵
وَسْـَٔلْاور پوچھ لیجئےwasalمَنْجس کوmanأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāمِنbefore youminقَبْلِكَآپ سے قبلqablikaمِنمیں سےminرُّسُلِنَآاپنے رسولوںrusulināأَجَعَلْنَاکیا بنائے ہم نےajaʿalnāمِنbesidesminدُونِسواdūniٱلرَّحْمَـٰنِرحمن کےl-raḥmāniءَالِهَةًۭکچھ الہālihatanيُعْبَدُونَان کی بندگی کی جائےyuʿ'badūna٤٥
تم سے پہلے ہم نے جتنے رسُول بھیجے تھے اُن سب سے پوچھ دیکھو، کیا ہم نے خدائے رحمٰن کے سوا کچھ دُوسرے معبُود بھی مقرر کیے تھے کہ اُن کی بندگی کی جائے؟1
۴۳:۴۶
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāمُوسَىٰموسیٰ کوmūsāبِـَٔايَـٰتِنَآساتھ اپنی نشانیوں کےbiāyātināإِلَىٰطرفilāفِرْعَوْنَفرعون کےfir'ʿawnaوَمَلَإِي۟هِۦاور اس کے سرداروں کےwamala-ihiفَقَالَتو اس نے کہاfaqālaإِنِّىبیشک میںinnīرَسُولُرسول ہوںrasūluرَبِّربrabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کاl-ʿālamīna٤٦
1ہم نے موسیٰ ؑ کو اپنی نشانیوں کے ساتھ2 فرعون اور اُس کے اعیانِ سلطنت کے پاس بھیجا، اور اس نے جاکر کہا کہ میں ربّ العالمین کا رسُول ہوں
۴۳:۴۷
فَلَمَّاپھر جبfalammāجَآءَهُموہ لایا ان کے پاسjāahumبِـَٔايَـٰتِنَآہماری آیات ۔ نشانیاںbiāyātināإِذَاتبidhāهُموہhumمِّنْهَاان پر۔ سےmin'hāيَضْحَكُونَہنستے تھےyaḍḥakūna٤٧
پھر جب اُس نے ہماری نشانیاں ان کے سامنے پیش کیں تو وہ ٹھٹھے مارنے لگے
۴۳:۴۸
وَمَااور نہیںwamāنُرِيهِمہم دکھاتے ان کوnurīhimمِّنْکوئیminءَايَةٍنشانیāyatinإِلَّامگرillāهِىَوہhiyaأَكْبَرُزیادہ بڑی ہوتی تھیakbaruمِنْسےminأُخْتِهَا ۖاپنی بہنukh'tihāوَأَخَذْنَـٰهُماور پکڑ لیا ہم نے ان کوwa-akhadhnāhumبِٱلْعَذَابِعذاب میں۔ ساتھ عذاب کےbil-ʿadhābiلَعَلَّهُمْتاکہ وہlaʿallahumيَرْجِعُونَلوٹ آئیںyarjiʿūna٤٨
ہم ایک پر ایک ایسی نشانی اُن کو دکھاتے چلے گئے جو پہلی سے بڑھ چڑھ کر تھی، اور ہم نے اُن کو عذاب میں دھر لیا تاکہ وہ اپنی روش سے باز آئیں۔1
۴۳:۴۹
وَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālūيَـٰٓأَيُّهَاےyāayyuhaٱلسَّاحِرُجادوگرl-sāḥiruٱدْعُدعا کروud'ʿuلَنَاہمارے لیےlanāرَبَّكَاپنے رب سےrabbakaبِمَابوجہ اس کےbimāعَهِدَجو اس نے عہد کیاʿahidaعِندَكَتیرے پاسʿindakaإِنَّنَابیشک ہمinnanāلَمُهْتَدُونَالبتہ ہدایت یافتہ ہیںlamuh'tadūna٤٩
ہر عذاب کے موقع پر وہ کہتے، اے ساحر، اپنے رب کی طرف سے جو منصب تجھے حاصل ہے اُس کی بنا پر ہمارے لیے اُس سے دعا کر، ہم ضرور راہ راست پر آ جائیں گے
۴۳:۵۰
فَلَمَّاپھر جبfalammāكَشَفْنَاکھول دیا ہم نےkashafnāعَنْهُمُان سےʿanhumuٱلْعَذَابَعذاب کوl-ʿadhābaإِذَاتبidhāهُمْوہhumيَنكُثُونَپھرجاتے تھےyankuthūna٥٠
مگر جُوں ہی کہ ہم ان پر سے عذاب ہٹا دیتے وہ اپنی بات سے پھر جاتے تھے۔1
۴۳:۵۱
وَنَادَىٰاور پکاراwanādāفِرْعَوْنُفرعون نےfir'ʿawnuفِىمیںfīقَوْمِهِۦاپنی قومqawmihiقَالَکہاqālaيَـٰقَوْمِاے میری قومyāqawmiأَلَيْسَکیا نہیں ہےalaysaلِىمیرے لیےlīمُلْكُبادشاہتmul'kuمِصْرَمصر کیmiṣ'raوَهَـٰذِهِاور یہwahādhihiٱلْأَنْهَـٰرُدریا۔ نہریںl-anhāruتَجْرِىجو بہتی ہیںtajrīمِنسےminتَحْتِىٓ ۖمیرے نیچےtaḥtīأَفَلَاکیا پھر نہیںafalāتُبْصِرُونَتم دیکھتےtub'ṣirūna٥١
ایک روز فرعون نے اپنی قوم کی درمیان پُکار کر کہا”1 لوگو، کیا مصر کی بادشاہی میری نہیں ہے، اور یہ نہریں میرے نیچے نہیں بہہ رہی ہیں؟ کیا تم لوگوں کو نظر نہیں آتا ؟2
۴۳:۵۲
أَمْبلکہamأَنَا۠میںanāخَيْرٌۭبہتر ہوںkhayrunمِّنْسےminهَـٰذَااس (شخص)hādhāٱلَّذِىجوalladhīهُوَوہhuwaمَهِينٌۭحقیر ہےmahīnunوَلَااور نہیںwalāيَكَادُقریب کہ وہyakāduيُبِينُوہ واضح بات کرےyubīnu٥٢
میں بہتر ہوں یا یہ شخص جو ذلیل و حقیر ہے1 اور اپنی بات بھی کھول کر بیان نہیں کر سکتا؟2
۴۳:۵۳
فَلَوْلَآتو کیوں نہیںfalawlāأُلْقِىَاتارے گئےul'qiyaعَلَيْهِاس پرʿalayhiأَسْوِرَةٌۭکنگنaswiratunمِّنکےminذَهَبٍسونےdhahabinأَوْیاawجَآءَآئےjāaمَعَهُاس کے ساتھmaʿahuٱلْمَلَـٰٓئِكَةُفرشتےl-malāikatuمُقْتَرِنِينَساتھ رہنے والےmuq'tarinīna٥٣
کیوں نہ اس پر سونے کے کنگن اُتارے گئے؟ یا فرشتوں کا ایک دستہ اس کی اردلی میں نہ آیا؟“1
۴۳:۵۴
فَٱسْتَخَفَّتو ہلکایا پایا اس نےfa-is'takhaffaقَوْمَهُۥاپنی قوم کوqawmahuفَأَطَاعُوهُ ۚتو انہوں نے اطاعت کی اس کیfa-aṭāʿūhuإِنَّهُمْبیشک وہinnahumكَانُوا۟تھے وہkānūقَوْمًۭاقوم۔ لوگqawmanفَـٰسِقِينَفاسقfāsiqīna٥٤
اُس نے اپنی قوم کو ہلکا سمجھا اور انہوں نے اس کی اطاعت کی، درحقیقت وہ تھے ہی فاسق لوگ۔1
۴۳:۵۵
فَلَمَّآتو جبfalammāءَاسَفُونَاوہ غصے میں لائےāsafūnāٱنتَقَمْنَاانتقام لیا ہم نےintaqamnāمِنْهُمْان سےmin'humفَأَغْرَقْنَـٰهُمْتو غرق کردیا ہم نےfa-aghraqnāhumأَجْمَعِينَان سب کوajmaʿīna٥٥
آخر کار جب انہوں نے ہمیں غضب ناک کر دیا تو ہم نے ان سے انتقام لیا اور ان کو اکٹھا غرق کر دیا
۴۳:۵۶
فَجَعَلْنَـٰهُمْتو بنادیا ہم نے ان کوfajaʿalnāhumسَلَفًۭاپیش روsalafanوَمَثَلًۭااور ایک مثالwamathalanلِّلْـَٔاخِرِينَبعد والوں کے لیےlil'ākhirīna٥٦
اور بعد والوں کے لیے پیش رو اور نمونہٴ عبرت بنا کر رکھ دیا۔1
۴۳:۵۷
۞ وَلَمَّااور جبwalammāضُرِبَبیان کیا گیاḍuribaٱبْنُبیٹے کوub'nuمَرْيَمَمریم کےmaryamaمَثَلًابطور مثالmathalanإِذَااچانکidhāقَوْمُكَتیری قومqawmukaمِنْهُاس سےmin'huيَصِدُّونَتالیاں بجاتی ہے۔ چلاتی ہےyaṣiddūna٥٧
اور جونہی کہ ابن مریم کی مثال دی گئی، تمہاری قوم کے لوگوں نے اس پر غل مچا دیا
۴۳:۵۸
وَقَالُوٓا۟اور کہنے لگےwaqālūءَأَـٰلِهَتُنَاکیا ہمارے الہaālihatunāخَيْرٌبہتر ہیںkhayrunأَمْیاamهُوَ ۚوہhuwaمَانہیںmāضَرَبُوهُانہوں نے بیان کیا اس کوḍarabūhuلَكَتیرے لیےlakaإِلَّامگرillāجَدَلًۢا ۚجھگڑے کے طور پرjadalanبَلْبلکہbalهُمْوہhumقَوْمٌایک قوم ہیںqawmunخَصِمُونَجھگڑالوkhaṣimūna٥٨
اور لگے کہنے کہ ہمارے معبُود اچھے ہیں یا وہ؟1 یہ مثال وہ تمہارے سامنے محض کج بحثی کے لیے لائے ہیں ، حقیقت یہ ہے کہ یہ ہیں ہی جھگڑالو لوگ
۴۳:۵۹
إِنْنہیںinهُوَوہhuwaإِلَّامگرillāعَبْدٌایک بندہʿabdunأَنْعَمْنَاانعام کیا ہم نےanʿamnāعَلَيْهِاس پرʿalayhiوَجَعَلْنَـٰهُاور بنادیا ہم نے اس کوwajaʿalnāhuمَثَلًۭاایک مثالmathalanلِّبَنِىٓبنیlibanīإِسْرَٰٓءِيلَاسرائیل کے لیےis'rāīla٥٩
ابنِ مریم ؑ اِس کے سوا کچھ نہ تھا کہ ایک بندہ تھا جس پر ہم نے انعام کیا اور بنی اسرائیل کے لیے اپنی قدرت کا ایک نمونہ بنا دیا۔1
۴۳:۶۰
وَلَوْاور اگرwalawنَشَآءُہم چاہیںnashāuلَجَعَلْنَاالبتہ ہم بنادیںlajaʿalnāمِنكُمتم سےminkumمَّلَـٰٓئِكَةًۭفرشتوں کوmalāikatanفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiيَخْلُفُونَوہ جانشنین ہوںyakhlufūna٦٠
ہم چاہیں تو تم سے فرشتے پیدا کر دیں1 جو زمین میں تمہارے جانشین ہوں
۴۳:۶۱
وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahuلَعِلْمٌۭالبتہ ایک علامت ہےlaʿil'munلِّلسَّاعَةِقیامت کیlilssāʿatiفَلَاتو نہfalāتَمْتَرُنَّتم شک کرناtamtarunnaبِهَاساتھ اس کےbihāوَٱتَّبِعُونِ ۚاور پیروی کرو میریwa-ittabiʿūniهَـٰذَایہ ہےhādhāصِرَٰطٌۭراستہṣirāṭunمُّسْتَقِيمٌۭسیدھاmus'taqīmun٦١
اور وہ دراصل قیامت کی ایک نشانی ہے،1 پس تم اُس میں شک نہ کرو ، اور میری بات مان لو، یہی سیدھا راستہ ہے
۴۳:۶۲
وَلَااور نہwalāيَصُدَّنَّكُمُروکے تم کوyaṣuddannakumuٱلشَّيْطَـٰنُ ۖشیطانl-shayṭānuإِنَّهُۥبیشک وہinnahuلَكُمْتمہارے لیےlakumعَدُوٌّۭدشمن ہےʿaduwwunمُّبِينٌۭکھلاmubīnun٦٢
ایسا نہ ہو شیطان تم کو اُس سے روک دے1 کہ وہ تمہارا کھُلا دشمن ہے
۴۳:۶۳
وَلَمَّااور جبwalammāجَآءَلائےjāaعِيسَىٰعیسیٰʿīsāبِٱلْبَيِّنَـٰتِکھلی نشانیاںbil-bayinātiقَالَاس نے کہاqālaقَدْتحقیقqadجِئْتُكُممیں لایاہوں تمہارے پاسji'tukumبِٱلْحِكْمَةِحکمتbil-ḥik'matiوَلِأُبَيِّنَاور تاکہ میں بیان کردوںwali-ubayyinaلَكُمتمہارے لیےlakumبَعْضَبعضbaʿḍaٱلَّذِىوہ چیزalladhīتَخْتَلِفُونَتم اختلاف کرتے ہوtakhtalifūnaفِيهِ ۖجس میںfīhiفَٱتَّقُوا۟پس ڈروfa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَأَطِيعُونِاور اطاعت کرو میریwa-aṭīʿūni٦٣
اور جب عیسیٰؑ صریح نشانیاں لیے ہوئے آیا تھا تو اس نے کہا تھا کہ "میں تم لوگوں کے پاس حکمت لے کر آیا ہوں، اور اس لیے آیا ہوں کہ تم پر بعض اُن باتوں کی حقیقت کھول دوں جن میں تم اختلاف کر رہے ہو، لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
۴۳:۶۴
إِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaهُوَوہhuwaرَبِّىرب ہے میراrabbīوَرَبُّكُمْاور رب تمہاراwarabbukumفَٱعْبُدُوهُ ۚپس عبادت کرو اس کیfa-uʿ'budūhuهَـٰذَایہ ہےhādhāصِرَٰطٌۭراستہṣirāṭunمُّسْتَقِيمٌۭسیدھاmus'taqīmun٦٤
حقیقت یہ ہے کہ اللہ ہی میرا ربّ بھی اور تمہارا ربّ بھی۔ اُسی کی تم عبادت کرو ، یہی سیدھا راستہ ہے۔1“
۴۳:۶۵
فَٱخْتَلَفَپس اختلاف کیاfa-ikh'talafaٱلْأَحْزَابُگروہوں نےl-aḥzābuمِنۢسےminبَيْنِهِمْ ۖان کے درمیانbaynihimفَوَيْلٌۭپس ہلاکت ہےfawaylunلِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīnaظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamūمِنْسےminعَذَابِعذابʿadhābiيَوْمٍدن کےyawminأَلِيمٍدردناکalīmin٦٥
مگر(اُس کی اِس صاف تعلیم کے باوجود)گروہوں نے آپس میں اختلاف کیا،1 پس تباہی ہے اُن لوگوں کے لیے جنہوں نے ظلم کیا ایک دردناک دن کے عذاب سے
۴۳:۶۶
هَلْنہیںhalيَنظُرُونَوہ انتظار کرتےyanẓurūnaإِلَّامگرillāٱلسَّاعَةَقیامت کاl-sāʿataأَنکہanتَأْتِيَهُمآجائے ان کے پاسtatiyahumبَغْتَةًۭاچانکbaghtatanوَهُمْاور وہwahumلَانہlāيَشْعُرُونَشعور رکھتے ہوںyashʿurūna٦٦
کیا یہ لوگ اب بس اِسی چیز کے منتظر ہیں کہ اچانک اِن پر قیامت آ جائے اور انہیں خبر بھی نہ ہو؟
۴۳:۶۷
ٱلْأَخِلَّآءُدوستal-akhilāuيَوْمَئِذٍۭآج کے دنyawma-idhinبَعْضُهُمْان میں سے بعضbaʿḍuhumلِبَعْضٍبعض کے لیےlibaʿḍinعَدُوٌّدشمن ہوں گےʿaduwwunإِلَّامگرillāٱلْمُتَّقِينَتقوی والےl-mutaqīna٦٧
وہ دن جب آئے گا تو متّقین کو چھوڑ کر باقی سب دوست ایک دُوسرے کے دشمن ہو جائیں گے۔1
۴۳:۶۸
يَـٰعِبَادِاے میرے بندوyāʿibādiلَانہیںlāخَوْفٌکوئی خوفkhawfunعَلَيْكُمُتم پرʿalaykumuٱلْيَوْمَآجl-yawmaوَلَآاور نہwalāأَنتُمْتمantumتَحْزَنُونَتم غمگین ہو گےtaḥzanūna٦٨
اس روز ان سے کہا جائے گا "اے میرے بندو، آج تمہارے لیے کوئی خوف نہیں اور نہ تمہیں کوئی غم لاحق ہوگا"
۴۳:۶۹
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūبِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات پرbiāyātināوَكَانُوا۟اور تھے وہwakānūمُسْلِمِينَمسلمان (ان سے کہا جائے گا)mus'limīna٦٩
جو ہماری آیات پر ایمان لائے تھے اور مطیع فرمان بن کر رہے تھے
۴۳:۷۰
ٱدْخُلُوا۟داخل ہوجاؤud'khulūٱلْجَنَّةَجنت میںl-janataأَنتُمْتمantumوَأَزْوَٰجُكُمْاور تمہاری بیویاںwa-azwājukumتُحْبَرُونَتم خوش رکھے جاؤ گےtuḥ'barūna٧٠
داخل ہوجاوٴ جنّت میں تم اور تمہاری بیویاں 1، تمہیں خوش کر دیا جائے گا۔“
۴۳:۷۱
يُطَافُگردش کرائے جائیں گےyuṭāfuعَلَيْهِمان پرʿalayhimبِصِحَافٍۢبڑے پیالےbiṣiḥāfinمِّنکےminذَهَبٍۢسونےdhahabinوَأَكْوَابٍۢ ۖاور ساغرwa-akwābinوَفِيهَااور اس میںwafīhāمَاجوmāتَشْتَهِيهِتمنا کریں گےtashtahīhiٱلْأَنفُسُنفسl-anfusuوَتَلَذُّاور لذت پائیں گیwataladhuٱلْأَعْيُنُ ۖنگاہیںl-aʿyunuوَأَنتُمْاور تمwa-antumفِيهَاان میںfīhāخَـٰلِدُونَہمیشہ رہنے والے ہوkhālidūna٧١
اُن کے آگے سونے کے تھال اور ساغر گردش کرائے جائیں گے اور ہر من بھاتی اور نگاہوں کو لذت دینے والی چیز وہاں موجود ہو گی ان سے کہا جائے گا، "تم اب یہاں ہمیشہ رہو گے
۴۳:۷۲
وَتِلْكَاور یہwatil'kaٱلْجَنَّةُجنتl-janatuٱلَّتِىٓوہ جوallatīأُورِثْتُمُوهَاتم وارث بنائے گئے ہوūrith'tumūhāبِمَااس کے بوجہ اس کےbimāكُنتُمْجو تھے تمkuntumتَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna٧٢
تم اِس جنت کے وارث اپنے اُن اعمال کی وجہ سے ہوئے ہو جو تم دنیا میں کرتے رہے
۴۳:۷۳
لَكُمْتمہارے لیےlakumفِيهَااس میںfīhāفَـٰكِهَةٌۭپھل ہوں گےfākihatunكَثِيرَةٌۭبہت سےkathīratunمِّنْهَاان میں سےmin'hāتَأْكُلُونَتم کھاؤ گےtakulūna٧٣
تمہارے لیے یہاں بکثرت فواکہ موجود ہیں جنہیں تم کھاؤ گے"
۴۳:۷۴
إِنَّبیشکinnaٱلْمُجْرِمِينَمجرم لوگl-muj'rimīnaفِىمیںfīعَذَابِعذابʿadhābiجَهَنَّمَجہنم کےjahannamaخَـٰلِدُونَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidūna٧٤
رہے مجرمین، تو وہ ہمیشہ جہنم کے عذاب میں مبتلا رہیں گے
۴۳:۷۵
لَانہlāيُفَتَّرُکم کیا جائے گاyufattaruعَنْهُمْان سےʿanhumوَهُمْاور وہwahumفِيهِاس میںfīhiمُبْلِسُونَمایوس ہوں گےmub'lisūna٧٥
کبھی اُن کے عذاب میں کمی نہ ہو گی، اور وہ اس میں مایوس پڑے ہوں گے
۴۳:۷۶
وَمَااور نہیںwamāظَلَمْنَـٰهُمْظلم کیا ہم نے ان پرẓalamnāhumوَلَـٰكِنلیکنwalākinكَانُوا۟تھے وہkānūهُمُوہیhumuٱلظَّـٰلِمِينَظالمl-ẓālimīna٧٦
ان پر ہم نے ظلم نہیں کیا بلکہ وہ خود ہی اپنے اوپر ظلم کرتے رہے
۴۳:۷۷
وَنَادَوْا۟اور وہ پکاریں گےwanādawيَـٰمَـٰلِكُاے مالکyāmālikuلِيَقْضِچاہیے کہ فیصلہ کردےliyaqḍiعَلَيْنَاہم پرʿalaynāرَبُّكَ ۖتیرا ربrabbukaقَالَکہے گاqālaإِنَّكُمبیشک تمinnakumمَّـٰكِثُونَتم یونہی رہنے والے ہوmākithūna٧٧
وہ پکاریں گے”اے مالک،1 تیرا ربّ ہمارا کام ہی تمام کر دے تو اچھا ہے۔“ وہ جواب دے گا”تم یوں ہی پڑے رہو گے
۴۳:۷۸
لَقَدْالبتہ تحقیقlaqadجِئْنَـٰكُملائے ہم تمہارے پاسji'nākumبِٱلْحَقِّحقbil-ḥaqiوَلَـٰكِنَّلیکنwalākinnaأَكْثَرَكُمْاکثر تمہارےaktharakumلِلْحَقِّحق کے لیےlil'ḥaqqiكَـٰرِهُونَناگوار تھےkārihūna٧٨
ہم تمہارے پاس حق لے کر آئے تھے مگر تم میں سے اکثر کو حق ہی ناگوار تھا۔“1
۴۳:۷۹
أَمْبلکہamأَبْرَمُوٓا۟انہوں نے مقرر کیاabramūأَمْرًۭاایک کامamranفَإِنَّاتو بیشک ہمfa-innāمُبْرِمُونَمقرر کرنے والے ہیںmub'rimūna٧٩
کیا اِن لوگوں نے کوئی اِقدام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے؟1 اچھا تو ہم بھی پھر ایک فیصلہ کیے لیتے ہیں
۴۳:۸۰
أَمْیاamيَحْسَبُونَوہ سمجھتے ہیںyaḥsabūnaأَنَّابیشک ہمannāلَانہیںlāنَسْمَعُہم سنتےnasmaʿuسِرَّهُمْان کی راز کی باتیںsirrahumوَنَجْوَىٰهُم ۚاور ان کی سرگوشیاںwanajwāhumبَلَىٰکیوں نہیںbalāوَرُسُلُنَااور ہمارے بھیجے ہوئےwarusulunāلَدَيْهِمْان کے پاسladayhimيَكْتُبُونَلکھ رہے ہیںyaktubūna٨٠
کیا اِنہوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ ہم اِن کی راز کی باتیں اور اِن کی سرگوشیاں سنتے نہیں ہیں؟ ہم سب کچھ سن رہے ہیں اور ہمارے فرشتے اِن کے پاس ہی لکھ رہے ہیں
۴۳:۸۱
قُلْکہہ دیجئےqulإِناگرinكَانَہےkānaلِلرَّحْمَـٰنِرحمن کے لیےlilrraḥmāniوَلَدٌۭکوئی بیٹا۔ اولادwaladunفَأَنَا۠تو میںfa-anāأَوَّلُسب سے پہلا ہوںawwaluٱلْعَـٰبِدِينَعبادت کرنے والوں میںl-ʿābidīna٨١
اِن سے کہو”اگر واقعی رحمٰن کی کوئی اولاد ہوتی تو سب سے پہلے عبادت کرنے والا میں ہوتا۔“1
۴۳:۸۲
سُبْحَـٰنَپاک ہےsub'ḥānaرَبِّربrabbiٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کاl-samāwātiوَٱلْأَرْضِاور زمین کاwal-arḍiرَبِّربrabbiٱلْعَرْشِعرش کاl-ʿarshiعَمَّااس سےʿammāيَصِفُونَجو وہ بیان کرتے ہیںyaṣifūna٨٢
پاک ہے آسمانوں اور زمین کا فرماں روا عرش کا مالک، اُن ساری باتوں سے جو یہ لوگ اُس کی طرف منسوب کرتے ہیں
۴۳:۸۳
فَذَرْهُمْتو چھوڑ دو ان کوfadharhumيَخُوضُوا۟بحثیں کریںyakhūḍūوَيَلْعَبُوا۟اور کھیلتے رہیںwayalʿabūحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāيُلَـٰقُوا۟وہ جاملیںyulāqūيَوْمَهُمُاپنے دن سےyawmahumuٱلَّذِىوہ جوalladhīيُوعَدُونَوہ وعدہ کیے جاتے ہیںyūʿadūna٨٣
اچھا، اِنہیں اپنے باطل خیالات میں غرق اور اپنے کھیل میں منہمک رہنے دو، یہاں تک کہ یہ اپنا وہ دن دیکھ لیں جس کا اِنہیں خوف دلایا جا رہا ہے
۴۳:۸۴
وَهُوَاور وہ اللہwahuwaٱلَّذِىوہ ذات ہے جوalladhīفِىمیںfīٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiإِلَـٰهٌۭالہ ہےilāhunوَفِىاور میںwafīٱلْأَرْضِزمینl-arḍiإِلَـٰهٌۭ ۚالہ ہےilāhunوَهُوَاور وہwahuwaٱلْحَكِيمُحکمت والا ہے،l-ḥakīmuٱلْعَلِيمُعلم والا ہےl-ʿalīmu٨٤
وہی ایک آسمان میں بھی خدا ہے اور زمین میں بھی خدا، اور وہی حکیم و علیم ہے۔1
۴۳:۸۵
وَتَبَارَكَاور بابرکت ہےwatabārakaٱلَّذِىوہ ذاتalladhīلَهُۥاس کے لیے ہےlahuمُلْكُبادشاہتmul'kuٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کیl-samāwātiوَٱلْأَرْضِاور زمین کیwal-arḍiوَمَااور جو کچھwamāبَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہےbaynahumāوَعِندَهُۥاور اسی کے پاس ہےwaʿindahuعِلْمُعلمʿil'muٱلسَّاعَةِقیامت کاl-sāʿatiوَإِلَيْهِاور اسی کی طرفwa-ilayhiتُرْجَعُونَتم لوٹائے جاؤ گےtur'jaʿūna٨٥
بہت بالا و برتر ہے وہ جس کے قبضے میں زمین اور آسمانوں اور ہر اُس چیز کی بادشاہی ہے جو زمین و آسمان کے درمیان پائی جاتی ہے۔1 اور وہی قیامت کی گھڑی کا علم رکھتا ہے، اور اسی کی طرف تم سب پلٹائے جانے والے ہو۔2
۴۳:۸۶
وَلَااور نہیںwalāيَمْلِكُمالک ہوسکتے۔ اختیارyamlikuٱلَّذِينَوہ لوگ رکھتےalladhīnaيَدْعُونَجن کو وہ پکارتے ہیںyadʿūnaمِنسےminدُونِهِاس کے سواdūnihiٱلشَّفَـٰعَةَشفاعت کےl-shafāʿataإِلَّامگرillāمَنجوmanشَهِدَگواہی دےshahidaبِٱلْحَقِّحق کے ساتھbil-ḥaqiوَهُمْاور وہ،wahumيَعْلَمُونَوہ جانتے ہوںyaʿlamūna٨٦
اُس کو چھوڑ کر یہ لوگ جنہیں پکارتے ہیں وہ کسی شفاعت کا اختیار نہیں رکھتے، اِلّا یہ کہ کوئی علم کی بنا پر حق کی شہادت دے۔1
۴۳:۸۷
وَلَئِناور البتہ اگرwala-inسَأَلْتَهُمپوچھو تم ان سےsa-altahumمَّنْکس نےmanخَلَقَهُمْپیدا کیا ان کوkhalaqahumلَيَقُولُنَّالبتہ ضرور کہیں گےlayaqūlunnaٱللَّهُ ۖاللہ تعالیٰ نےl-lahuفَأَنَّىٰتو کہاں سےfa-annāيُؤْفَكُونَوہ دھوکہ کھا رہے ہیں۔ پھرائے جاتے ہیںyu'fakūna٨٧
اور اگر تم اِن سے پوچھو کہ اِنہیں کس نے پیدا کیا ہے تو یہ خود کہیں گے کہ اللہ نے۔1 پھر کہاں سے یہ دھوکا کھا رہے ہیں
۴۳:۸۸
وَقِيلِهِۦقسم ہے ان کے قول کیwaqīlihiيَـٰرَبِّاے میرے ربyārabbiإِنَّبیشکinnaهَـٰٓؤُلَآءِیہhāulāiقَوْمٌۭقومqawmunلَّانہیںlāيُؤْمِنُونَایمان رکھتیyu'minūna٨٨
قسم ہے رسُول ؐ کے اِس قول کی کہ اے ربّ ، یہ وہ لوگ ہیں جو مان کر نہیں دیتے۔1
۴۳:۸۹
فَٱصْفَحْپس دوڑ کروfa-iṣ'faḥعَنْهُمْان سےʿanhumوَقُلْاور کہوwaqulسَلَـٰمٌۭ ۚسلامsalāmunفَسَوْفَپس عنقریبfasawfaيَعْلَمُونَوہ جان لیں گےyaʿlamūna٨٩
اچھا، اے نبی ؐ ، اِن سے درگزر کرو اور کہہ دو کہ سلام ہے تمہیں1 ، عنقریب اِنہیں معلوم ہو جائے گا
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…