۴۵
الجاثیہ
الجاثية
سورہ الجاثیہ (الجاثية) قرآن مجید کی ۴۵ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۳۷ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۴۵:۱
حمٓها ميمhha-meem١
ح م
۴۵:۲
تَنزِيلُنازل کرتا ہےtanzīluٱلْكِتَـٰبِکتاب کاl-kitābiمِنَطرفminaٱللَّهِاللہ کیl-lahiٱلْعَزِيزِجو زبردست ہےl-ʿazīziٱلْحَكِيمِ، حکمت والا ہےl-ḥakīmi٢
اِس کتاب کا نزول اللہ کی طرف سے ہے جو زبردست اور حکیم ہے۔1
۴۵:۳
إِنَّبیشکinnaفِىمیںfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwātiوَٱلْأَرْضِاور زمین میںwal-arḍiلَـَٔايَـٰتٍۢالبتہ نشانیاں ہیںlaāyātinلِّلْمُؤْمِنِينَایمان لانے والوں کے لیےlil'mu'minīna٣
حقیقت یہ ہے کہ آسمانوں اور زمین میں بے شمار نشانیاں ہیں ایمان لانے والوں کے لیے۔1
۴۵:۴
وَفِىاور میںwafīخَلْقِكُمْتمہاری پیدائشkhalqikumوَمَااور جوwamāيَبُثُّپھیلا رہا ہےyabuthuمِنمیں سےminدَآبَّةٍجانوروںdābbatinءَايَـٰتٌۭنشانیاں ہیںāyātunلِّقَوْمٍۢان لوگوں کے لیےliqawminيُوقِنُونَجو یقین رکھتے ہوںyūqinūna٤
اور تمہاری اپنی پیدائش میں، اور اُن حیوانات میں جن کو اللہ (زمین میں)پھیلا رہا ہے، بڑی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو یقین لانے والے ہیں۔1
۴۵:۵
وَٱخْتِلَـٰفِاور اختلاف میںwa-ikh'tilāfiٱلَّيْلِراتal-layliوَٱلنَّهَارِاور دن کےwal-nahāriوَمَآاور جوwamāأَنزَلَنازل کیاanzalaٱللَّهُاللہ نےl-lahuمِنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiمِنمیں سےminرِّزْقٍۢرزقriz'qinفَأَحْيَاپھر اس نے زندہ کیاfa-aḥyāبِهِساتھ اس کےbihiٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍaبَعْدَبعدbaʿdaمَوْتِهَااس کی موت کےmawtihāوَتَصْرِيفِاور گردش میںwataṣrīfiٱلرِّيَـٰحِہواؤں کیl-riyāḥiءَايَـٰتٌۭنشانیاں ہیںāyātunلِّقَوْمٍۢاس قوم کے لیےliqawminيَعْقِلُونَجو عقل رکھتی ہوyaʿqilūna٥
اور شب و روز کے فرق و اختلاف میں ، اور اُس رزق میں2 جسے اللہ آسمان سے نازل فرماتا ہے پھر اس کے ذریعہ سے مُردہ زمین کو جِلا اُٹھاتا ہے،3 اور ہواوٴں کی گردش میں بہت نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں
۴۵:۶
تِلْكَیہtil'kaءَايَـٰتُآیات ہیںāyātuٱللَّهِاللہ کیl-lahiنَتْلُوهَاہم پڑھتے ہیں ان کوnatlūhāعَلَيْكَآپ پرʿalaykaبِٱلْحَقِّ ۖحق کے ساتھbil-ḥaqiفَبِأَىِّتو ساتھ کون سیfabi-ayyiحَدِيثٍۭباتḥadīthinبَعْدَکے بعدbaʿdaٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَءَايَـٰتِهِۦاور اس کی آیات کےwaāyātihiيُؤْمِنُونَوہ ایمان لائیں گےyu'minūna٦
یہ اللہ کی نشانیاں ہیں جنہیں ہم تمہارے سامنے ٹھیک ٹھیک بیان کر رہے ہیں۔ اب آخر اللہ اور اس کی آیات کے بعد اور کون سی بات ہے جس پر یہ لوگ ایمان لائیں گے۔1
۴۵:۷
وَيْلٌۭہلاکت ہےwaylunلِّكُلِّواسطے ہرlikulliأَفَّاكٍبہت جھوٹےaffākinأَثِيمٍۢبہت گناہ گار کےathīmin٧
تباہی ہے ہر اُس جھوٹے بد اعمال شخص کے لیے
۴۵:۸
يَسْمَعُوہ سنتا ہےyasmaʿuءَايَـٰتِآیات کوāyātiٱللَّهِاللہ کیl-lahiتُتْلَىٰپڑھی جاتی ہیںtut'lāعَلَيْهِاس پرʿalayhiثُمَّپھرthummaيُصِرُّوہ اڑ جاتا ہے۔ اصرار کرتا ہےyuṣirruمُسْتَكْبِرًۭاتکبر کرتے ہوئےmus'takbiranكَأَنگویا کہka-anلَّمْنہیںlamيَسْمَعْهَا ۖاس نے سنا اس کوyasmaʿhāفَبَشِّرْهُتو خوش خبری دے دو اس کوfabashir'huبِعَذَابٍعذاب کیbiʿadhābinأَلِيمٍۢدردناکalīmin٨
جس کے سامنے اللہ کی آیات پڑھی جاتی ہیں ، اور وہ اُن کو سُنتا ہے، پھر پُورے اِستکبار کے ساتھ اپنے کُفر پر اِس طرح اَڑا رہتا ہے کہ گویا اُس نے اُن کو سُنا ہی نہیں۔1 ایسے شخص کو دردناک عذاب کا مُژدہ سُنا دو
۴۵:۹
وَإِذَااور جبwa-idhāعَلِمَوہ جان لیتا ہےʿalimaمِنْمیں سےminءَايَـٰتِنَاہماری آیاتāyātināشَيْـًٔاکوئی چیزshayanٱتَّخَذَهَابنالیتا ہے اس کوittakhadhahāهُزُوًا ۚمذاقhuzuwanأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaلَهُمْان کے لیےlahumعَذَابٌۭعذاب ہےʿadhābunمُّهِينٌۭرسوا کرنے والا۔ ذلیل کرنے والےmuhīnun٩
ہماری آیات میں سے کوئی بات جب اس کے علم میں آتی ہے تو وہ اُن کا مذاق بنا لیتا ہے۔1 ایسے سب لوگوں کے لیے ذلّت کا عذاب ہے
۴۵:۱۰
مِّنBefore themminوَرَآئِهِمْان کے آگےwarāihimجَهَنَّمُ ۖجہنم ہےjahannamuوَلَااور نہwalāيُغْنِىکام آئے گاyugh'nīعَنْهُمان کوʿanhumمَّاجوmāكَسَبُوا۟انہوں نے کمایاkasabūشَيْـًۭٔاکچھ بھیshayanوَلَااور نہwalāمَاجوmāٱتَّخَذُوا۟انہوں نے بنا لیےittakhadhūمِنسےminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiأَوْلِيَآءَ ۖسرپرست۔ مددگارawliyāaوَلَهُمْاور ان کے لیےwalahumعَذَابٌعذاب ہےʿadhābunعَظِيمٌبڑاʿaẓīmun١٠
اُن کے آگے جہنّم ہے۔1 جو کچھ بھی انہوں نے دنیا میں کمایا ہے اس میں سے کوئی چیز اُن کے کسی کام نہ آئے گی، نہ اُن کے وہ سرپرست ہی اُن کے لیے کچھ کر سکیں گے جنہیں اللہ کو چھوڑ کر انہوں نے اپنا ولی بنا رکھا ہے۔2 اُن کے لیے بڑا عذاب ہے
۴۵:۱۱
هَـٰذَایہ ہےhādhāهُدًۭى ۖہدایتhudanوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے انکار کیاkafarūبِـَٔايَـٰتِآیات کاbiāyātiرَبِّهِمْاپنے رب کیrabbihimلَهُمْان کے لیےlahumعَذَابٌۭعذاب ہےʿadhābunمِّنofminرِّجْزٍبے قرار کرنے والاrij'zinأَلِيمٌرسوا کنalīmun١١
یہ قرآن سراسر ہدایت ہے، اور اُن لوگوں کے لیے بلا کا درد ناک عذاب ہے جنہوں نے اپنے رب کی آیات کو ماننے سے انکار کیا
۴۵:۱۲
۞ ٱللَّهُاللہal-lahuٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhīسَخَّرَجس نے مسخر کیاsakharaلَكُمُتمہارے لیےlakumuٱلْبَحْرَسمندر کوl-baḥraلِتَجْرِىَتاکہ چلیںlitajriyaٱلْفُلْكُکشتیاںl-ful'kuفِيهِاس میںfīhiبِأَمْرِهِۦساتھ اس کے حکم کےbi-amrihiوَلِتَبْتَغُوا۟اور تاکہ تم تلاش کروwalitabtaghūمِنمیںminفَضْلِهِۦاس کے فضلfaḍlihiوَلَعَلَّكُمْاور تاکہ تمwalaʿallakumتَشْكُرُونَتم شکرادا کروtashkurūna١٢
وہ اللہ ہے تو ہے جس نے تمہارے لیے سمندر کو مسخّر کیاتاکہ اس کے حکم سے کشتیاں اُس میں چلیں1 اور تم اس کا فضل تلاش کرو2 اور شکر گزار رہو
۴۵:۱۳
وَسَخَّرَاور اس نے مسخر کیاwasakharaلَكُمتمہارے لیےlakumمَّاجو کچھmāفِىمیں ہےfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwātiوَمَااور جو کچھwamāفِىمیں ہےfīٱلْأَرْضِزمینl-arḍiجَمِيعًۭاسارے کا ساراjamīʿanمِّنْهُ ۚاس سےmin'huإِنَّبیشکinnaفِىاس میںfīذَٰلِكَالبتہdhālikaلَـَٔايَـٰتٍۢنشانیاںlaāyātinلِّقَوْمٍۢاس قوم کے لیےliqawminيَتَفَكَّرُونَجو غور و فکر کرتی ہوyatafakkarūna١٣
اس نے زمین اور آسمانوں کی ساری ہی چیزوں کو تمہارے لیے مسخّر کر دیا ہے،1 سب کچھ اپنے پاس سے۔۔۔۔2 اِس میں بڑی نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو غور و فکر کرنے والے ہیں۔3
۴۵:۱۴
قُلکہہ دیجئےqulلِّلَّذِينَان لوگوں کوlilladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūيَغْفِرُوا۟درگزر کریںyaghfirūلِلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīnaلَانہیںlāيَرْجُونَوہ امید رکھتےyarjūnaأَيَّامَدنوں کیayyāmaٱللَّهِاللہ کےl-lahiلِيَجْزِىَتاکہ وہ بدلہ دےliyajziyaقَوْمًۢاایک قوم کوqawmanبِمَابوجہ اس کےbimāكَانُوا۟جو تھے وہkānūيَكْسِبُونَکمائی کرتےyaksibūna١٤
اے نبی ؐ،ایمان لانے والوں سے کہہ دو کہ جو لوگ اللہ کی طرف سے بُرے دن آنے کا کوئی اندیشہ نہیں رکھتے ،1 اُں کی حرکتوں پر درگزر سے کام لیں تاکہ اللہ خود ایک گروہ کو اس کی کمائی کا بدلہ دے۔2
۴۵:۱۵
مَنْجس نےmanعَمِلَعمل کیےʿamilaصَـٰلِحًۭااچھےṣāliḥanفَلِنَفْسِهِۦ ۖتو اس کی ذات کے لیےfalinafsihiوَمَنْاور جوwamanأَسَآءَبرائی کرتا ہےasāaفَعَلَيْهَا ۖتو اسی پر ہے (اس کا ذمہ)faʿalayhāثُمَّپھرthummaإِلَىٰطرفilāرَبِّكُمْاپنے رب کیrabbikumتُرْجَعُونَتم سب لوٹائے جاؤ گےtur'jaʿūna١٥
جو کوئی نیک عمل کرے گا اپنے ہی لیے کرے گا، اور جو برائی کرے گا وہ آپ ہی اس کا خمیازہ بھگتے گا پھر جانا تو سب کو اپنے رب ہی کی طرف ہے
۴۵:۱۶
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadءَاتَيْنَادی ہم نےātaynāبَنِىٓبنیbanīإِسْرَٰٓءِيلَاسرائیل کوis'rāīlaٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitābaوَٱلْحُكْمَاور حکومتwal-ḥuk'maوَٱلنُّبُوَّةَاور نبوتwal-nubuwataوَرَزَقْنَـٰهُماور رزق دیا ہم نے ان کوwarazaqnāhumمِّنَسےminaٱلطَّيِّبَـٰتِپاکیزہ چیزوں میں (سے)l-ṭayibātiوَفَضَّلْنَـٰهُمْاور فضیلت دی ہم نے ان کوwafaḍḍalnāhumعَلَىپرʿalāٱلْعَـٰلَمِينَتمام جہانوںl-ʿālamīna١٦
اِس سے پہلے بنی اسرائیل کو ہم نے کتاب اور حُکم1 اور نبوّت عطا کی تھی۔ اُن کو ہم نے عمدہ سامانِ زیست سے نوازا ، دنیا بھر کے لوگوں پر انہیں فضیلت عطا کی،2
۴۵:۱۷
وَءَاتَيْنَـٰهُماور دیں ہم نے ان کوwaātaynāhumبَيِّنَـٰتٍۢواضح نشانیاںbayyinātinمِّنَمیں سےminaٱلْأَمْرِ ۖدینl-amriفَمَاتو نہیںfamāٱخْتَلَفُوٓا۟انہوں نے اختلاف کیاikh'talafūإِلَّااس کےillāمِنۢafterminبَعْدِبعدbaʿdiمَاجوmāجَآءَهُمُآیا ان کے پاسjāahumuٱلْعِلْمُعلمl-ʿil'muبَغْيًۢابغاوت۔ سرکشی کی وجہ سےbaghyanبَيْنَهُمْ ۚآپس میںbaynahumإِنَّبیشکinnaرَبَّكَرب تیراrabbakaيَقْضِىفیصلہ کرے گاyaqḍīبَيْنَهُمْان کے درمیانbaynahumيَوْمَدنyawmaٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmatiفِيمَااس میں سےfīmāكَانُوا۟جو تھے وہkānūفِيهِجس میںfīhiيَخْتَلِفُونَوہ اختلاف کرتےyakhtalifūna١٧
اور دین کے معاملہ میں اُنہیں واضح ہدیایت دے دیں۔ پھر جو اختلاف اُن کے درمیان رُونما ہوا وہ (ناواقفیت کی وجہ سے نہیں بلکہ)عِلم آجانے کے بعد ہوا اور اس بنا پر ہوا کہ وہ آپس میں ایک دُوسرے پر زیادتی کرنا چاہتے تھے۔1 اللہ قیامت کے روز اُن معاملات کا فیصلہ فرما دے گا جن میں وہ اختلاف کرتے رہے ہیں
۴۵:۱۸
ثُمَّپھرthummaجَعَلْنَـٰكَلگایا ہم نے آپ کوjaʿalnākaعَلَىٰاوپرʿalāشَرِيعَةٍۢایک طریقے کے۔ شریعت کےsharīʿatinمِّنَمیں سےminaٱلْأَمْرِدینl-amriفَٱتَّبِعْهَاپس پیروی کرو اس کیfa-ittabiʿ'hāوَلَااور نہwalāتَتَّبِعْتم پیروی کروtattabiʿأَهْوَآءَخواہشات کیahwāaٱلَّذِينَان لوگوں کی جوalladhīnaلَانہیںlāيَعْلَمُونَعلم رکھتےyaʿlamūna١٨
اس کے بعد اب اے نبی ؐ ، ہم نے تم کو دین کے معاملہ میں ایک صاف شاہراہ (شریعت)پر قائم کیا ہے۔1 لہٰذا تم اسی پر چلو اور اُن لوگوں کی خواہشات کا اتباع نہ کرو جو علم نہیں رکھتے
۴۵:۱۹
إِنَّهُمْبیشک وہinnahumلَننہیںlanيُغْنُوا۟کام آسکتےyugh'nūعَنكَتجھ کوʿankaمِنَسےminaٱللَّهِاللہl-lahiشَيْـًۭٔا ۚکچھ بھیshayanوَإِنَّاور بیشکwa-innaٱلظَّـٰلِمِينَظالم لوگl-ẓālimīnaبَعْضُهُمْان میں سے بعضbaʿḍuhumأَوْلِيَآءُدوست ہیںawliyāuبَعْضٍۢ ۖبعض کےbaʿḍinوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuوَلِىُّدوست ہےwaliyyuٱلْمُتَّقِينَمتقی لوگوں کاl-mutaqīna١٩
اللہ کے مقابلے میں وہ تمہارے کچھ بھی کام نہیں آسکتے۔1 ظالم لوگ ایک دُوسرے کے ساتھی ہیں ، اور متّقیوں کا ساتھی اللہ ہے
۴۵:۲۰
هَـٰذَایہhādhāبَصَـٰٓئِرُروشن نشانیاں ہیں۔ بصیرت کی روشنیاں ہیںbaṣāiruلِلنَّاسِلوگوں کے لیےlilnnāsiوَهُدًۭىاور ہدایتwahudanوَرَحْمَةٌۭاور رحمتwaraḥmatunلِّقَوْمٍۢاس قوم کے لیےliqawminيُوقِنُونَجو یقین رکھتی ہوyūqinūna٢٠
یہ بصیرت کی روشنیاں ہیں سب لوگوں کے لیے اور ہدایت اور رحمت اُن لوگوں کے لیے جو یقین لائیں1
۴۵:۲۱
أَمْیاamحَسِبَخیال کیاḥasibaٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīnaٱجْتَرَحُوا۟جنہوں نے کام کیے۔ کمائی کیij'taraḥūٱلسَّيِّـَٔاتِبرےl-sayiātiأَنکہanنَّجْعَلَهُمْہم کردیں گے ان کوnajʿalahumكَٱلَّذِينَان لوگوں کی طرحka-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiسَوَآءًۭبرابر ہےsawāanمَّحْيَاهُمْان کا جیناmaḥyāhumوَمَمَاتُهُمْ ۚاور ان کا مرناwamamātuhumسَآءَEvil issāaمَاکتنا برا ہےmāيَحْكُمُونَجو وہ فیصلہ کررہے ہیںyaḥkumūna٢١
کیا1 وہ لوگ جنہوں نے بُرائیوں کا ارتکاب کیا ہے یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ ہم اُنہیں اور ایمان لانے والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو ایک جیسا کر دیں گے کہ ان کا جینا اور مرنا یکساں ہو جائے؟ بہت بُرے حکم ہیں جو یہ لوگ لگاتے ہیں۔ 2
۴۵:۲۲
وَخَلَقَاور پیدا کیاwakhalaqaٱللَّهُاللہ نےl-lahuٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwātiوَٱلْأَرْضَاور زمینwal-arḍaبِٱلْحَقِّساتھ حق کےbil-ḥaqiوَلِتُجْزَىٰاور تاکہ بدلا دیا جائےwalituj'zāكُلُّہرkulluنَفْسٍۭشخصnafsinبِمَااس کاbimāكَسَبَتْجو اس نے کمایاkasabatوَهُمْاور وہwahumلَانہlāيُظْلَمُونَﻇلم کیے جائیں گےyuẓ'lamūna٢٢
اللہ نے تو آسمانوں اور زمین کو برحق پیدا کیا ہے1 اور اس لیے کیا ہے کہ ہر متنفّس کو اُس کی کمائی کا بدلہ دیا جائے۔ لوگوں پر ظلم ہر گز نہ کیا جائے گا۔2
۴۵:۲۳
أَفَرَءَيْتَکیا پھر تم نے دیکھاafara-aytaمَنِجس نےmaniٱتَّخَذَبنا لیاittakhadhaإِلَـٰهَهُۥاپنا الہilāhahuهَوَىٰهُاپنی خواہش نفس کوhawāhuوَأَضَلَّهُاور بھٹکا دیا اس کوwa-aḍallahuٱللَّهُاللہ نےl-lahuعَلَىٰباوجودʿalāعِلْمٍۢعلم کےʿil'minوَخَتَمَاور مہر لگا دیwakhatamaعَلَىٰپرʿalāسَمْعِهِۦاس کے کانsamʿihiوَقَلْبِهِۦاور اس کے دل پرwaqalbihiوَجَعَلَاور اس نے ڈال دیاwajaʿalaعَلَىٰپرʿalāبَصَرِهِۦاس کی آنکھbaṣarihiغِشَـٰوَةًۭایک پردہghishāwatanفَمَنتو کونfamanيَهْدِيهِہدایت دے گا اس کوyahdīhiمِنۢafterminبَعْدِبعد کیاbaʿdiٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiأَفَلَابھلا نہیںafalāتَذَكَّرُونَتم نصیحٹ پکڑتےtadhakkarūna٢٣
پھر کیا تم نے کبھی اُس شخص کے حال پر بھی غور کیا جس نے اپنی خواہشِ نفس کو اپنا خدا بنا لیا 1 اور اللہ نے علم کے باوجود2 اُسے گمراہی میں پھینک دیا اور اُس کے دل اور کانوں پر مُہر لگا دی اور اُس کی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا؟3 اللہ کے بعد اب اور کون ہے جو اُسے ہدایت دے؟ کیا تم لوگ کوئی سبق نہیں لیتے؟4
۴۵:۲۴
وَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālūمَانہیںmāهِىَہے یہhiyaإِلَّامگرillāحَيَاتُنَاہماری زندگیḥayātunāٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yāنَمُوتُہم مریں گےnamūtuوَنَحْيَااور ہم جئیں گےwanaḥyāوَمَااورwamāيُهْلِكُنَآہلاک کرتا ہم کوyuh'likunāإِلَّامگرillāٱلدَّهْرُ ۚزمانہl-dahruوَمَااور نہیںwamāلَهُمان کے لیےlahumبِذَٰلِكَاس کاbidhālikaمِنْکوئیminعِلْمٍ ۖعلمʿil'minإِنْنہیںinهُمْوہhumإِلَّامگرillāيَظُنُّونَوہ گمان کرتے ہیںyaẓunnūna٢٤
یہ لوگ کہتے ہیں کہ ”زندگی بس یہی ہماری دنیا کی زندگی ہے ، یہیں ہمارا مرنا اور جینا ہے اور گردشِ ایام کے سوا کوئی چیز نہیں جو ہمیں ہلاک کرتی ہو۔“ درحقیقت اِس معاملہ میں اِن کے پاس کو ئی علم نہیں ہے۔ یہ محض گمان کی بنا پر یہ باتیں کرتے ہیں۔1
۴۵:۲۵
وَإِذَااور جبwa-idhāتُتْلَىٰپڑھی جاتی ہیںtut'lāعَلَيْهِمْان پرʿalayhimءَايَـٰتُنَاہماری آیات ۔ نشانیاںāyātunāبَيِّنَـٰتٍۢروشنbayyinātinمَّانہیںmāكَانَہوتیkānaحُجَّتَهُمْان کی حجتḥujjatahumإِلَّآمگرillāأَنیہ کہanقَالُوا۟وہ کہتے ہیںqālūٱئْتُوا۟لاؤi'tūبِـَٔابَآئِنَآہمارےباپ دادا کوbiābāināإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumصَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna٢٥
اور جب ہماری واضح آیات انہیں سُنائی جاتی ہیں1 تو اِن کے پاس کوئی حجّت اس کے سوا نہیں ہوتی کہ اُٹھا لاوٴ ہمارے باپ داد کو اگر تم سچے ہو۔2
۴۵:۲۶
قُلِکہہ دیجئےquliٱللَّهُاللہl-lahuيُحْيِيكُمْزندہ کرتا ہے تم کوyuḥ'yīkumثُمَّپھرthummaيُمِيتُكُمْموت دے گا تم کوyumītukumثُمَّپھرthummaيَجْمَعُكُمْجمع کرے گا تم کوyajmaʿukumإِلَىٰتکilāيَوْمِدنyawmiٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmatiلَانہیںlāرَيْبَکوئی شکraybaفِيهِاس میںfīhiوَلَـٰكِنَّلیکنwalākinnaأَكْثَرَاکثرaktharaٱلنَّاسِلوگl-nāsiلَانہیںlāيَعْلَمُونَعلم رکھتےyaʿlamūna٢٦
اے نبی ؐ ، اِن سے کہو، اللہ ہی تمہیں زندگی بخشتا ہے، پھر وہی تمہیں موت دیتا ہے،1 پھر وہی تم کو اُس قیامت کی دن جمع کر ے گا جس کے آنے میں کوئی شک نہیں، 2مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں۔3
۴۵:۲۷
وَلِلَّهِاور اللہ ہی کے لیے ہےwalillahiمُلْكُبادشاہتmul'kuٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کیl-samāwātiوَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین کیwal-arḍiوَيَوْمَاور جس دنwayawmaتَقُومُقائم ہوگیtaqūmuٱلسَّاعَةُقیامتl-sāʿatuيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinيَخْسَرُخسارہ پاجائیں گےyakhsaruٱلْمُبْطِلُونَباطل پرستl-mub'ṭilūna٢٧
زمین اور آسمانوں کی بادشاہی اللہ ہی کی ہے ،1 اور جس روز قیامت کی گھڑی آکھڑی ہوگی اُس دن باطل پرست خسارے میں پڑ جائیں گے
۴۵:۲۸
وَتَرَىٰاور تم دیکھو گےwatarāكُلَّہرkullaأُمَّةٍۢامت کوummatinجَاثِيَةًۭ ۚگھٹنوں پر گری ہوئی۔ زانوؤں پر گری ہوئیjāthiyatanكُلُّہرkulluأُمَّةٍۢامتummatinتُدْعَىٰٓبلائی جائے گیtud'ʿāإِلَىٰطرفilāكِتَـٰبِهَااپنے اعمال نامے کےkitābihāٱلْيَوْمَآجl-yawmaتُجْزَوْنَتم جزا دئیے جاؤ گےtuj'zawnaمَاجوmāكُنتُمْتھے تمkuntumتَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna٢٨
اُس وقت تم ہر گروہ کو گھٹنوں کے بل گِرا دیکھو گے۔1 ہر گروہ کو پکارا جائے گا کہ آئے اور اپنا نامہٴ اعمال دیکھے۔ اُن سے کہا جائے گا”آج تم لوگوں کو اُن اعمال کا بدلہ دیا جائے گا جو تم کرتے رہے تھے
۴۵:۲۹
هَـٰذَایہ ہےhādhāكِتَـٰبُنَاکتاب ہماریkitābunāيَنطِقُبولے گیyanṭiquعَلَيْكُمتم پرʿalaykumبِٱلْحَقِّ ۚحق کے ساتھbil-ḥaqiإِنَّابیشک ہمinnāكُنَّاہمkunnāنَسْتَنسِخُلکھواتے تھےnastansikhuمَاجوmāكُنتُمْتھے تمkuntumتَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna٢٩
یہ ہمارا تیار کرایا ہوا اعمال نامہ ہے جو تمہارے اُوپر ٹھیک ٹھیک شہادت دے رہا ہے ، جو کچھ بھی تم کرتے تھے اُسے ہم لکھواتے جا رہے تھے۔“1
۴۵:۳۰
فَأَمَّاتو رہےfa-ammāٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiفَيُدْخِلُهُمْتو داخل کرے گا ان کوfayud'khiluhumرَبُّهُمْان کا ربrabbuhumفِىمیںfīرَحْمَتِهِۦ ۚاپنی رحمتraḥmatihiذَٰلِكَیہ ہےdhālikaهُوَوہhuwaٱلْفَوْزُکامیابیl-fawzuٱلْمُبِينُجو کھلی۔ صریح ہےl-mubīnu٣٠
پھر جو لوگ ایمان لائے تھے اور نیک عمل کرتے رہے تھے انہیں ان کا رب اپنی رحمت میں داخل کرے گا اور یہی صریح کامیابی ہے
۴۵:۳۱
وَأَمَّااور ہےwa-ammāٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوٓا۟جنہوں نے کفر کیا کیاkafarūأَفَلَمْپھر نہafalamتَكُنْتھیںtakunءَايَـٰتِىمیری آیاتāyātīتُتْلَىٰپڑھی جاتیںtut'lāعَلَيْكُمْتم پرʿalaykumفَٱسْتَكْبَرْتُمْتو تکبر کیا تم نےfa-is'takbartumوَكُنتُمْاور تھے تمwakuntumقَوْمًۭالوگqawmanمُّجْرِمِينَمجرمmuj'rimīna٣١
اور جن لوگوں نے کُفر کیا تھا اُن سے کہا جائے گا”کیا میری آیات تم کو نہیں سُنائی جاتی تھیں؟1 مگر تم نے تکبّر کیا اور مجرم بن کر رہے
۴۵:۳۲
وَإِذَااور جبwa-idhāقِيلَکہا جاتاqīlaإِنَّبیشکinnaوَعْدَوعدہwaʿdaٱللَّهِاللہ کاl-lahiحَقٌّۭسچا ہےḥaqqunوَٱلسَّاعَةُاور قیامتwal-sāʿatuلَانہیںlāرَيْبَکوئی شکraybaفِيهَااس میںfīhāقُلْتُمکہا تم نےqul'tumمَّانہیںmāنَدْرِىہم جانتےnadrīمَاکیا ہوتی ہےmāٱلسَّاعَةُقیامتl-sāʿatuإِننہیںinنَّظُنُّہم سمجھتےnaẓunnuإِلَّامگرillāظَنًّۭاایک گمانẓannanوَمَااور نہیں ہیںwamāنَحْنُہمnaḥnuبِمُسْتَيْقِنِينَیقین کرنے والےbimus'tayqinīna٣٢
اور جب کہا جاتا تھا کہ اللہ کا وعدہ بر حق ہے اور قیامت کے آنے میں کوئی شک نہیں ، تو تم کہتے تھے کہ ہم نہیں جانتے قیامت کیا ہوتی ہے، ہم تو بس ایک گمان سا رکھتے ہیں، یقین ہم کو نہیں ہے۔“1
۴۵:۳۳
وَبَدَااور ظاہر ہوجائیں گیwabadāلَهُمْان کے لیےlahumسَيِّـَٔاتُبرائیاںsayyiātuمَاجوmāعَمِلُوا۟انہوں نے عمل کیےʿamilūوَحَاقَاور گھیر لے گاwaḥāqaبِهِمان کوbihimمَّاوہ جوmāكَانُوا۟تھے وہkānūبِهِۦساتھ اس کےbihiيَسْتَهْزِءُونَمذاق اڑاتےyastahziūna٣٣
اُس وقت اُن پر ان کے اعمال کی بُرائیاں کھُل جائیں گی 1اور وہ اُسی چیز کے پھیر میں آجائیں گے جِس کا وہ مذاق اُڑایا کرتے تھے
۴۵:۳۴
وَقِيلَاور کہہ دیاجائے گاwaqīlaٱلْيَوْمَآجl-yawmaنَنسَىٰكُمْہم بھلائے دیتے ہیں تم کوnansākumكَمَاجیسا کہkamāنَسِيتُمْتم بھول گئےnasītumلِقَآءَملاقات کوliqāaيَوْمِكُمْتمہارے اس دن کیyawmikumهَـٰذَا(of) this Day of yourshādhāوَمَأْوَىٰكُمُاور ٹھکانہ تمہاراwamawākumuٱلنَّارُآگ ہےl-nāruوَمَااور نہیںwamāلَكُمتمہارے لیےlakumمِّنمیں سےminنَّـٰصِرِينَمددگاروںnāṣirīna٣٤
اور ان سے کہہ دیا جائے گا کہ "آج ہم بھی اُسی طرح تمہیں بھلائے دیتے ہیں جس طرح تم اِس دن کی ملاقات کو بھول گئے تھے تمہارا ٹھکانا اب دوزخ ہے اور کوئی تمہاری مدد کرنے والا نہیں ہے
۴۵:۳۵
ذَٰلِكُمیہ باتdhālikumبِأَنَّكُمُبوجہ اس کے کہ یقینا تمbi-annakumuٱتَّخَذْتُمْبنا لیا تم نےittakhadhtumءَايَـٰتِآیات کوāyātiٱللَّهِاللہ کیl-lahiهُزُوًۭامذاقhuzuwanوَغَرَّتْكُمُاور دھوکے میں ڈالا تم کوwagharratkumuٱلْحَيَوٰةُزندگی نےl-ḥayatuٱلدُّنْيَا ۚدنیا کیl-dun'yāفَٱلْيَوْمَتو آجfal-yawmaلَانہlāيُخْرَجُونَوہ نکالے جائیں گےyukh'rajūnaمِنْهَااس سےmin'hāوَلَااور نہwalāهُمْوہhumيُسْتَعْتَبُونَعذر قبول کیے جائیں گےyus'taʿtabūna٣٥
یہ تمہارا انجام اس لیے ہوا ہے کہ تم نے اللہ کو آیات کا مذاق بنا لیا تھا اور تمہیں دنیا کی زندگی نے دھوکے میں ڈال دیا تھا۔ لہٰذا آج نہ یہ لوگ دوزخ سے نکالے جائیں گے اور نہ ان سے کہا جائے گا کہ معافی مانگ کر اپنے ربّ کو راضی کرو۔“1
۴۵:۳۶
فَلِلَّهِپس اللہ ہی کے لیےfalillahiٱلْحَمْدُحمدl-ḥamduرَبِّجو رب ہےrabbiٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کاl-samāwātiوَرَبِّرب ہےwarabbiٱلْأَرْضِاور زمین کاl-arḍiرَبِّرب ہےrabbiٱلْعَـٰلَمِينَتمام جہانوں کاl-ʿālamīna٣٦
پس تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو زمین اور آسمانوں کا مالک اور سارے جہان والوں کا پروردگار ہے
۴۵:۳۷
وَلَهُاور اسی کے لیے ہےwalahuٱلْكِبْرِيَآءُبڑائیl-kib'riyāuفِىمیںfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwātiوَٱلْأَرْضِ ۖاور زمین میںwal-arḍiوَهُوَاور وہwahuwaٱلْعَزِيزُغالب ہے،l-ʿazīzuٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu٣٧
زمین اور آسمانوں میں بڑائی اُسی کے لیے ہے اور وہی زبردست اور دانا ہے
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…