۱۰۷
الماعون
الماعون
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۰۷:۱
أَرَءَيْتَ
کیا دیکھا تم نے
ara-ayta
کیا دیکھا تم نے ٱلَّذِى اس شخص کو alladhī
اس شخص کو يُكَذِّبُ جو جھٹلاتا ہے yukadhibu
جو جھٹلاتا ہے بِٱلدِّينِ جزا و سزا کو bil-dīni
جزا و سزا کو ١ (۱)
(۱)
کیا دیکھا تم نے ٱلَّذِى اس شخص کو alladhī
اس شخص کو يُكَذِّبُ جو جھٹلاتا ہے yukadhibu
جو جھٹلاتا ہے بِٱلدِّينِ جزا و سزا کو bil-dīni
جزا و سزا کو ١ (۱)
(۱)
تم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھُٹلاتا ہے؟
۱۰۷:۲
فَذَٰلِكَ
پس یہ وہ
fadhālika
پس یہ وہ ٱلَّذِى شخص ہے alladhī
شخص ہے يَدُعُّ جو دھکے دیتا ہے yaduʿʿu
جو دھکے دیتا ہے ٱلْيَتِيمَ یتیم کو l-yatīma
یتیم کو ٢ (۲)
(۲)
پس یہ وہ ٱلَّذِى شخص ہے alladhī
شخص ہے يَدُعُّ جو دھکے دیتا ہے yaduʿʿu
جو دھکے دیتا ہے ٱلْيَتِيمَ یتیم کو l-yatīma
یتیم کو ٢ (۲)
(۲)
وہی تو ہے جو یتیم کو دھکّے دیتا ہے،
۱۰۷:۳
وَلَا
اور نہیں
walā
اور نہیں يَحُضُّ رغبت دلاتا yaḥuḍḍu
رغبت دلاتا عَلَىٰ پر ʿalā
پر طَعَامِ کھانے پر/کھانا دینے پر ṭaʿāmi
کھانے پر/کھانا دینے پر ٱلْمِسْكِينِ مسکین کے l-mis'kīni
مسکین کے ٣ (۳)
(۳)
اور نہیں يَحُضُّ رغبت دلاتا yaḥuḍḍu
رغبت دلاتا عَلَىٰ پر ʿalā
پر طَعَامِ کھانے پر/کھانا دینے پر ṭaʿāmi
کھانے پر/کھانا دینے پر ٱلْمِسْكِينِ مسکین کے l-mis'kīni
مسکین کے ٣ (۳)
(۳)
اور مسکین کا کھانا دینے پر نہیں اُکساتا۔
۱۰۷:۴
فَوَيْلٌۭ
پس ہلاکت ہے
fawaylun
پس ہلاکت ہے لِّلْمُصَلِّينَ نمازیوں کے لئے lil'muṣallīna
نمازیوں کے لئے ٤ (۴)
(۴)
پس ہلاکت ہے لِّلْمُصَلِّينَ نمازیوں کے لئے lil'muṣallīna
نمازیوں کے لئے ٤ (۴)
(۴)
پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے
۱۰۷:۵
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
alladhīna
وہ لوگ هُمْ وہ hum
وہ عَن سے ʿan
سے صَلَاتِهِمْ اپنی نمازوں (سے) ṣalātihim
اپنی نمازوں (سے) سَاهُونَ بےخبر ہیں sāhūna
بےخبر ہیں ٥ (۵)
(۵)
وہ لوگ هُمْ وہ hum
وہ عَن سے ʿan
سے صَلَاتِهِمْ اپنی نمازوں (سے) ṣalātihim
اپنی نمازوں (سے) سَاهُونَ بےخبر ہیں sāhūna
بےخبر ہیں ٥ (۵)
(۵)
جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں،
۱۰۷:۶
ٱلَّذِينَ
وہ لوگ
alladhīna
وہ لوگ هُمْ وہ hum
وہ يُرَآءُونَ دکھاوا کرتے ہیں yurāūna
دکھاوا کرتے ہیں ٦ (۶)
(۶)
وہ لوگ هُمْ وہ hum
وہ يُرَآءُونَ دکھاوا کرتے ہیں yurāūna
دکھاوا کرتے ہیں ٦ (۶)
(۶)
جو ریا کاری کرتے ہیں
۱۰۷:۷
وَيَمْنَعُونَ
اور روکتے ہیں
wayamnaʿūna
اور روکتے ہیں ٱلْمَاعُونَ برتنے کی چھوٹی سی چیز کو بھی l-māʿūna
برتنے کی چھوٹی سی چیز کو بھی ٧ (۷)
(۷)
اور روکتے ہیں ٱلْمَاعُونَ برتنے کی چھوٹی سی چیز کو بھی l-māʿūna
برتنے کی چھوٹی سی چیز کو بھی ٧ (۷)
(۷)
اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو)دینے سے گریز کرتے ہیں