۶۷
الملک
الملك
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۷:۱
تَبَـٰرَكَ
بہت بابرکت ہے
tabāraka
بہت بابرکت ہے ٱلَّذِى وہ ذات alladhī
وہ ذات بِيَدِهِ جس کے ہاتھ میں ہے biyadihi
جس کے ہاتھ میں ہے ٱلْمُلْكُ ساری بادشاہت l-mul'ku
ساری بادشاہت وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ عَلَىٰ پر ʿalā
پر كُلِّ ہر kulli
ہر شَىْءٍۢ چیز shayin
چیز قَدِيرٌ قدرت رکھنے والا ہے qadīrun
قدرت رکھنے والا ہے ١ (۱)
(۱)

نہایت بزرگ و برتر ہے وہ جس کے ہاتھ میں کائنات کی سلطنت ہے، اور وہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔
۶۷:۲
ٱلَّذِى
جس نے
alladhī
جس نے خَلَقَ پیدا کیا khalaqa
پیدا کیا ٱلْمَوْتَ موت کو l-mawta
موت کو وَٱلْحَيَوٰةَ اور زندگی کو wal-ḥayata
اور زندگی کو لِيَبْلُوَكُمْ تاکہ آزمائے تم کو liyabluwakum
تاکہ آزمائے تم کو أَيُّكُمْ کون ساتم میں سے ayyukum
کون ساتم میں سے أَحْسَنُ زیادہ اچھا ہے aḥsanu
زیادہ اچھا ہے عَمَلًۭا ۚ عمل میں ʿamalan
عمل میں وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ ٱلْعَزِيزُ زبردست ہے l-ʿazīzu
زبردست ہے ٱلْغَفُورُ بخشش کرنے والا ہے l-ghafūru
بخشش کرنے والا ہے ٢ (۲)
(۲)

جس نے موت اور زندگی کو ایجاد کیا تاکہ تم لوگوں کو آزما کر دیکھے تم میں سے کون بہتر عمل کرنے والا ہے، اور وہ زبردست بھی ہے اور درگزر فرمانے والا بھی۔
۶۷:۳
ٱلَّذِى
جس نے
alladhī
جس نے خَلَقَ بنائے khalaqa
بنائے سَبْعَ سات sabʿa
سات سَمَـٰوَٰتٍۢ آسمان samāwātin
آسمان طِبَاقًۭا ۖ اوپر تلے۔ تہ بہ تہ ṭibāqan
اوپر تلے۔ تہ بہ تہ مَّا نہ mā
نہ تَرَىٰ تم دیکھو گے tarā
تم دیکھو گے فِى میں fī
میں خَلْقِ تخلیق khalqi
تخلیق ٱلرَّحْمَـٰنِ رحمن کی l-raḥmāni
رحمن کی مِن کوئی min
کوئی تَفَـٰوُتٍۢ ۖ نقص۔ کجی۔ خلل tafāwutin
نقص۔ کجی۔ خلل فَٱرْجِعِ پھر لوٹاؤ fa-ir'jiʿi
پھر لوٹاؤ ٱلْبَصَرَ نگاہ کو l-baṣara
نگاہ کو هَلْ کیا hal
کیا تَرَىٰ تم دیکھتے ہو tarā
تم دیکھتے ہو مِن کوئی min
کوئی فُطُورٍۢ شگاف۔ کوئی رخنہ fuṭūrin
شگاف۔ کوئی رخنہ ٣ (۳)
(۳)

س نے تہ بر تہ سات آسمان بنائے۔ تم رحمٰن کی تخلیق میں کسی قسم کی بے ربطی نہ پاوٴ گے۔ پھر پلٹ کر دیکھو، کہیں تمہیں کوئی خلل نظر آتا ہے؟
۶۷:۴
ثُمَّ
پھر
thumma
پھر ٱرْجِعِ لوٹاؤ ir'jiʿi
لوٹاؤ ٱلْبَصَرَ نگاہ کو l-baṣara
نگاہ کو كَرَّتَيْنِ بار بار karratayni
بار بار يَنقَلِبْ لوٹ آئے گی yanqalib
لوٹ آئے گی إِلَيْكَ تیری طرف ilayka
تیری طرف ٱلْبَصَرُ نگاہ l-baṣaru
نگاہ خَاسِئًۭا ذلیل ہوکر۔ عاجز ہو کر khāsi-an
ذلیل ہوکر۔ عاجز ہو کر وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ حَسِيرٌۭ تھکی ہوئی ہوگی ḥasīrun
تھکی ہوئی ہوگی ٤ (۴)
(۴)

بار بار نگاہ دوڑاؤ تمہاری نگاہ تھک کر نامراد پلٹ آئے گی
۶۷:۵
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق زَيَّنَّا زینت دی ہم نے۔ خوب صورت بنایا ہم نے zayyannā
زینت دی ہم نے۔ خوب صورت بنایا ہم نے ٱلسَّمَآءَ آسمان l-samāa
آسمان ٱلدُّنْيَا دنیا کو l-dun'yā
دنیا کو بِمَصَـٰبِيحَ چراغوں کے ساتھ bimaṣābīḥa
چراغوں کے ساتھ وَجَعَلْنَـٰهَا اور بنایا ہم نے ان کو wajaʿalnāhā
اور بنایا ہم نے ان کو رُجُومًۭا مارنے کی چیز rujūman
مارنے کی چیز لِّلشَّيَـٰطِينِ ۖ شیطانوں کے لیے lilshayāṭīni
شیطانوں کے لیے وَأَعْتَدْنَا اور تیار کیا ہم نے wa-aʿtadnā
اور تیار کیا ہم نے لَهُمْ ان کے لیے lahum
ان کے لیے عَذَابَ عذاب ʿadhāba
عذاب ٱلسَّعِيرِ جلنے کا l-saʿīri
جلنے کا ٥ (۵)
(۵)

ہم نے تمہارے قریب کے آسمان کو عظیم الشان چراغوں سے آراستہ کیا ہے اور اُنہیں شیاطین کو مار بھگانے کا ذریعہ بنا دیا ہے۔ اِن شیطانوں کے لیے بھڑکتی ہوئی آگ ہم نے مہیّا کر رکھی ہے
۶۷:۶
وَلِلَّذِينَ
اور ان لوگوں کے لیے
walilladhīna
اور ان لوگوں کے لیے كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا بِرَبِّهِمْ اپنے رب کے ساتھ birabbihim
اپنے رب کے ساتھ عَذَابُ عذاب ہے ʿadhābu
عذاب ہے جَهَنَّمَ ۖ جہنم کا jahannama
جہنم کا وَبِئْسَ اور کتنا برا ہے wabi'sa
اور کتنا برا ہے ٱلْمَصِيرُ ٹھکانہ۔ لوٹنے کی جگہ l-maṣīru
ٹھکانہ۔ لوٹنے کی جگہ ٦ (۶)
(۶)

جن لوگوں نے اپنے ربّ سے کفر کیا ہے ان کے لیے جہنّم کا عذاب ہے اور وہ بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے
۶۷:۷
إِذَآ
جب
idhā
جب أُلْقُوا۟ وہ ڈالیں جائیں گے ul'qū
وہ ڈالیں جائیں گے فِيهَا اس میں fīhā
اس میں سَمِعُوا۟ سنیں گے samiʿū
سنیں گے لَهَا واسطے اس کے lahā
واسطے اس کے شَهِيقًۭا چلانا shahīqan
چلانا وَهِىَ اور وہ wahiya
اور وہ تَفُورُ جوش کھارہی ہوگی tafūru
جوش کھارہی ہوگی ٧ (۷)
(۷)
جب أُلْقُوا۟ وہ ڈالیں جائیں گے ul'qū
وہ ڈالیں جائیں گے فِيهَا اس میں fīhā
اس میں سَمِعُوا۟ سنیں گے samiʿū
سنیں گے لَهَا واسطے اس کے lahā
واسطے اس کے شَهِيقًۭا چلانا shahīqan
چلانا وَهِىَ اور وہ wahiya
اور وہ تَفُورُ جوش کھارہی ہوگی tafūru
جوش کھارہی ہوگی ٧ (۷)
(۷)
جب وہ اُس میں پھینکے جائیں گے تو اس کے دَھاڑنے کی ہولناک آوازیں سُنیں گے اور وہ جوش کھا رہی ہوگی
۶۷:۸
تَكَادُ
قریب ہے کہ
takādu
قریب ہے کہ تَمَيَّزُ پھٹ جائے tamayyazu
پھٹ جائے مِنَ سے mina
سے ٱلْغَيْظِ ۖ غضب l-ghayẓi
غضب كُلَّمَآ جب کبھی kullamā
جب کبھی أُلْقِىَ ڈالی جائے گی ul'qiya
ڈالی جائے گی فِيهَا اس میں fīhā
اس میں فَوْجٌۭ کوئی فوج۔ لوگوں کا گروہ fawjun
کوئی فوج۔ لوگوں کا گروہ سَأَلَهُمْ پوچھیں گے ان سے sa-alahum
پوچھیں گے ان سے خَزَنَتُهَآ ان کے داروغہ۔ چوکیدار khazanatuhā
ان کے داروغہ۔ چوکیدار أَلَمْ کیا نہیں alam
کیا نہیں يَأْتِكُمْ آیا تھا تمہارے پاس yatikum
آیا تھا تمہارے پاس نَذِيرٌۭ کوئی ڈرانے والا nadhīrun
کوئی ڈرانے والا ٨ (۸)
(۸)

شِدّتِ غضب سے پھٹی جاتی ہو گی۔ ہر بار جب کوئی انبوہ اس میں ڈالا جائے گا، اُس کے کارندے اُن لوگوں سے پوچھیں گے”کیا تمہارے پاس کوئی خبردار کرنے والا نہیں آیا تھا؟“
۶۷:۹
قَالُوا۟
وہ کہیں گے
qālū
وہ کہیں گے بَلَىٰ کیوں نہیں balā
کیوں نہیں قَدْ تحقیق qad
تحقیق جَآءَنَا آیا ہمارے پاس jāanā
آیا ہمارے پاس نَذِيرٌۭ ڈرانے والا nadhīrun
ڈرانے والا فَكَذَّبْنَا تو جھٹلادیا ہم نے fakadhabnā
تو جھٹلادیا ہم نے وَقُلْنَا اور کہا ہم نے waqul'nā
اور کہا ہم نے مَا نہیں mā
نہیں نَزَّلَ نازل کی nazzala
نازل کی ٱللَّهُ اللہ نے l-lahu
اللہ نے مِن کوئی min
کوئی شَىْءٍ چیز shayin
چیز إِنْ نہیں in
نہیں أَنتُمْ تم antum
تم إِلَّا مگر illā
مگر فِى میں fī
میں ضَلَـٰلٍۢ گمراہی ḍalālin
گمراہی كَبِيرٍۢ بڑی kabīrin
بڑی ٩ (۹)
(۹)

وہ جواب دیں گے”ہاں، خبردار کرنے والا ہمارے پاس آیا تھا ، مگر ہم نے اسے جھٹلا دیا اور کہا اللہ نے کچھ بھی نازل نہیں کیا ہے، تم بڑی گمراہی میں پڑے ہوئے ہو۔“
۶۷:۱۰
وَقَالُوا۟
اور وہ کہیں گے
waqālū
اور وہ کہیں گے لَوْ کاش law
کاش كُنَّا ہم ہوتے kunnā
ہم ہوتے نَسْمَعُ ہم سنتے nasmaʿu
ہم سنتے أَوْ یا aw
یا نَعْقِلُ ہم سمجھتے ہوتے naʿqilu
ہم سمجھتے ہوتے مَا نہ mā
نہ كُنَّا ہوتے ہم kunnā
ہوتے ہم فِىٓ میں سے fī
میں سے أَصْحَـٰبِ والوں aṣḥābi
والوں ٱلسَّعِيرِ دوزخ l-saʿīri
دوزخ ١٠ (۱۰)
(۱۰)
اور وہ کہیں گے لَوْ کاش law
کاش كُنَّا ہم ہوتے kunnā
ہم ہوتے نَسْمَعُ ہم سنتے nasmaʿu
ہم سنتے أَوْ یا aw
یا نَعْقِلُ ہم سمجھتے ہوتے naʿqilu
ہم سمجھتے ہوتے مَا نہ mā
نہ كُنَّا ہوتے ہم kunnā
ہوتے ہم فِىٓ میں سے fī
میں سے أَصْحَـٰبِ والوں aṣḥābi
والوں ٱلسَّعِيرِ دوزخ l-saʿīri
دوزخ ١٠ (۱۰)
(۱۰)
اور وہ کہیں گے ”کاش ہم سُنتے اور سمجھتے تو آج اِس بھَڑکتی ہوئی آگ کے سزا واروں میں نہ شامل ہوتے۔“
۶۷:۱۱
فَٱعْتَرَفُوا۟
تو وہ اعتراف کرلیں گے
fa-iʿ'tarafū
تو وہ اعتراف کرلیں گے بِذَنۢبِهِمْ اپنے گناہوں کا bidhanbihim
اپنے گناہوں کا فَسُحْقًۭا تو لعنت ہے۔ دوری ہے fasuḥ'qan
تو لعنت ہے۔ دوری ہے لِّأَصْحَـٰبِ والوں کے لیے li-aṣḥābi
والوں کے لیے ٱلسَّعِيرِ دوزخ l-saʿīri
دوزخ ١١ (۱۱)
(۱۱)

اس طرح وہ اپنے قصورکا خود اعتراف کر لیں گے، لعنت ہے ان دوزخیوں پر
۶۷:۱۲
إِنَّ
بیشک
inna
بیشک ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ يَخْشَوْنَ جو ڈرتے ہیں yakhshawna
جو ڈرتے ہیں رَبَّهُم اپنے رب سے rabbahum
اپنے رب سے بِٱلْغَيْبِ ساتھ غیب کے۔ غائبانہ طور پر bil-ghaybi
ساتھ غیب کے۔ غائبانہ طور پر لَهُم ان کے لیے lahum
ان کے لیے مَّغْفِرَةٌۭ بخشش ہے maghfiratun
بخشش ہے وَأَجْرٌۭ اور اجر wa-ajrun
اور اجر كَبِيرٌۭ بہت بڑا kabīrun
بہت بڑا ١٢ (۱۲)
(۱۲)

جو لوگ بے دیکھے اپنے ربّ سے ڈرتے ہیں، یقیناً اُن کے لیے مغفرت ہے اور بڑا اجر۔
۶۷:۱۳
وَأَسِرُّوا۟
اور چھپاؤ۔ چپکے سے کرو
wa-asirrū
اور چھپاؤ۔ چپکے سے کرو قَوْلَكُمْ بات اپنی qawlakum
بات اپنی أَوِ یا awi
یا ٱجْهَرُوا۟ ظاہر کرو ij'harū
ظاہر کرو بِهِۦٓ ۖ اس کو bihi
اس کو إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ عَلِيمٌۢ جاننے والا ہے ʿalīmun
جاننے والا ہے بِذَاتِ بھید bidhāti
بھید ٱلصُّدُورِ سینوں کے l-ṣudūri
سینوں کے ١٣ (۱۳)
(۱۳)

تم خواہ چُپکے سے بات کرو یا اُونچی آواز سے (اللہ کے لیے یکساں ہے)، وہ تو دلوں کا حال تک جانتا ہے۔
۶۷:۱۴
أَلَا
کیا نہیں
alā
کیا نہیں يَعْلَمُ جانے گا yaʿlamu
جانے گا مَنْ وہ جس نے man
وہ جس نے خَلَقَ پیدا کیا khalaqa
پیدا کیا وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ ٱللَّطِيفُ باریک بین ہے l-laṭīfu
باریک بین ہے ٱلْخَبِيرُ باخبر ہے l-khabīru
باخبر ہے ١٤ (۱۴)
(۱۴)

کیا وہی نہ جانے گا جس نے پیدا کیا ہے؟ حالانکہ وہ باریک بیں اور باخبر ہے
۶۷:۱۵
هُوَ
وہ
huwa
وہ ٱلَّذِى اللہ وہ ذات ہے alladhī
اللہ وہ ذات ہے جَعَلَ جس نے بنایا jaʿala
جس نے بنایا لَكُمُ تمہارے لیے lakumu
تمہارے لیے ٱلْأَرْضَ زمین l-arḍa
زمین ذَلُولًۭا تابع۔ فرش dhalūlan
تابع۔ فرش فَٱمْشُوا۟ پس چلو fa-im'shū
پس چلو فِى میں fī
میں مَنَاكِبِهَا اس کے اطراف manākibihā
اس کے اطراف وَكُلُوا۟ اور کھاؤ wakulū
اور کھاؤ مِن میں سے min
میں سے رِّزْقِهِۦ ۖ اس کے رزق riz'qihi
اس کے رزق وَإِلَيْهِ اور اسی کی طرف wa-ilayhi
اور اسی کی طرف ٱلنُّشُورُ دوبارہ زندہ ہونا l-nushūru
دوبارہ زندہ ہونا ١٥ (۱۵)
(۱۵)

وہی تو ہے جس نے تمہارے لیے زمین کو تابع کر رکھا ہے ، چلو اُس کی چھاتی پر اور کھاوٴ خدا کا رزق، اُسی کے حضور تمہیں دوبارہ زندہ ہو کر جانا ہے۔
۶۷:۱۶
ءَأَمِنتُم
کیا بےخوف ہوگئے تم
a-amintum
کیا بےخوف ہوگئے تم مَّن اس سے جو man
اس سے جو فِى میں ہے fī
میں ہے ٱلسَّمَآءِ آسمان l-samāi
آسمان أَن کہ an
کہ يَخْسِفَ دھنسا دے yakhsifa
دھنسا دے بِكُمُ تم کو bikumu
تم کو ٱلْأَرْضَ زمین میں l-arḍa
زمین میں فَإِذَا تو اچانک fa-idhā
تو اچانک هِىَ وہ hiya
وہ تَمُورُ لرزنے لگے۔ پھٹ جائے tamūru
لرزنے لگے۔ پھٹ جائے ١٦ (۱۶)
(۱۶)
کیا بےخوف ہوگئے تم مَّن اس سے جو man
اس سے جو فِى میں ہے fī
میں ہے ٱلسَّمَآءِ آسمان l-samāi
آسمان أَن کہ an
کہ يَخْسِفَ دھنسا دے yakhsifa
دھنسا دے بِكُمُ تم کو bikumu
تم کو ٱلْأَرْضَ زمین میں l-arḍa
زمین میں فَإِذَا تو اچانک fa-idhā
تو اچانک هِىَ وہ hiya
وہ تَمُورُ لرزنے لگے۔ پھٹ جائے tamūru
لرزنے لگے۔ پھٹ جائے ١٦ (۱۶)
(۱۶)
کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تمہیں زمین میں دھنسا دے اور یکایک یہ زمین جَھکو لے کھانے لگے؟
۶۷:۱۷
أَمْ
کیا
am
کیا أَمِنتُم بےخوف ہوگئے تم کو amintum
بےخوف ہوگئے تم کو مَّن اس سے جو man
اس سے جو فِى میں ہے fī
میں ہے ٱلسَّمَآءِ آسمان l-samāi
آسمان أَن کہ an
کہ يُرْسِلَ وہ بھیجے yur'sila
وہ بھیجے عَلَيْكُمْ تم پر ʿalaykum
تم پر حَاصِبًۭا ۖ پتھروں کی بارش ḥāṣiban
پتھروں کی بارش فَسَتَعْلَمُونَ پس عنقریب تم جان لو گے fasataʿlamūna
پس عنقریب تم جان لو گے كَيْفَ کیسے تھا kayfa
کیسے تھا نَذِيرِ ڈراؤ میرا nadhīri
ڈراؤ میرا ١٧ (۱۷)
(۱۷)

کیا تم اِس سے بے خوف ہو کہ وہ جو آسمان میں ہے تم پر پتھراوٴ کرنے والی ہوا بھیج دے؟ پھر تمہیں معلوم ہو جائے گا کہ میری تنبیہ کیسی ہوتی ہے۔
۶۷:۱۸
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق كَذَّبَ جھٹلایا kadhaba
جھٹلایا ٱلَّذِينَ ان لوگوں نے alladhīna
ان لوگوں نے مِن جو min
جو قَبْلِهِمْ ان سے پہلے تھے qablihim
ان سے پہلے تھے فَكَيْفَ تو کس طرح fakayfa
تو کس طرح كَانَ تھی kāna
تھی نَكِيرِ پکڑ میری nakīri
پکڑ میری ١٨ (۱۸)
(۱۸)

ن سے پہلے گُزرے ہوئے لوگ جُھٹلا چکے ہیں۔ پھر دیکھ لو میری گرفت کیسی تھی۔
۶۷:۱۹
أَوَلَمْ
کیا بھلا نہیں
awalam
کیا بھلا نہیں يَرَوْا۟ انہوں نے دیکھا yaraw
انہوں نے دیکھا إِلَى طرف ilā
طرف ٱلطَّيْرِ پرندوں کی l-ṭayri
پرندوں کی فَوْقَهُمْ ان کے اوپر fawqahum
ان کے اوپر صَـٰٓفَّـٰتٍۢ صف بستہ ṣāffātin
صف بستہ وَيَقْبِضْنَ ۚ اور سمیٹ لیتے ہیں wayaqbiḍ'na
اور سمیٹ لیتے ہیں مَا نہیں mā
نہیں يُمْسِكُهُنَّ تھامتا ان کو yum'sikuhunna
تھامتا ان کو إِلَّا مگر illā
مگر ٱلرَّحْمَـٰنُ ۚ رحمن l-raḥmānu
رحمن إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ بِكُلِّ ہر bikulli
ہر شَىْءٍۭ چیز کو shayin
چیز کو بَصِيرٌ دیکھنے والا ہے baṣīrun
دیکھنے والا ہے ١٩ (۱۹)
(۱۹)

کیا یہ لوگ اپنے اُوپر اُڑنے والے پرندوں کو پر پھیلائے اور سکیڑتے نہیں دیکھتے؟ رحمٰن کے سوا کوئی نہیں جو انہیں تھامے ہوئے ہو۔ وہی ہر چیز کا نگہبان ہے۔
۶۷:۲۰
أَمَّنْ
یا کون ہے
amman
یا کون ہے هَـٰذَا یہ hādhā
یہ ٱلَّذِى جو alladhī
جو هُوَ وہ huwa
وہ جُندٌۭ لشکر ہو jundun
لشکر ہو لَّكُمْ تمہارا lakum
تمہارا يَنصُرُكُم جو مدد کرے تمہاری yanṣurukum
جو مدد کرے تمہاری مِّن from min
from دُونِ سوا dūni
سوا ٱلرَّحْمَـٰنِ ۚ رحمن کے l-raḥmāni
رحمن کے إِنِ نہیں ہیں ini
نہیں ہیں ٱلْكَـٰفِرُونَ کافر l-kāfirūna
کافر إِلَّا مگر illā
مگر فِى میں fī
میں غُرُورٍ دھوکے ghurūrin
دھوکے ٢٠ (۲۰)
(۲۰)

بتاوٴ، آخر وہ کون سا لشکر تمہارے پاس ہے جو رحمٰن کے مقابلے میں تمہارے مدد کر سکتا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ یہ منکرین دھوکے میں پڑے ہوئے ہیں
۶۷:۲۱
أَمَّنْ
یا کون ہے
amman
یا کون ہے هَـٰذَا وہ hādhā
وہ ٱلَّذِى جو alladhī
جو يَرْزُقُكُمْ رزق دے گا تم کو yarzuqukum
رزق دے گا تم کو إِنْ اگر in
اگر أَمْسَكَ تھام لیا۔ روک لیا اس نے amsaka
تھام لیا۔ روک لیا اس نے رِزْقَهُۥ ۚ رزق اپنا riz'qahu
رزق اپنا بَل بلکہ bal
بلکہ لَّجُّوا۟ وہ اڑے ہوئے ہیں lajjū
وہ اڑے ہوئے ہیں فِى میں fī
میں عُتُوٍّۢ سرکشی ʿutuwwin
سرکشی وَنُفُورٍ بھاگنے میں wanufūrin
بھاگنے میں ٢١ (۲۱)
(۲۱)

یا پھر بتاؤ، کون ہے جو تمہیں رزق دے سکتا ہے اگر رحمان اپنا رزق روک لے؟ دراصل یہ لوگ سر کشی اور حق سے گریز پر اڑے ہوئے ہیں
۶۷:۲۲
أَفَمَن
کیا پھر جو
afaman
کیا پھر جو يَمْشِى چلتا ہے yamshī
چلتا ہے مُكِبًّا سرنگوں ہوکر۔ سر جھکا کر mukibban
سرنگوں ہوکر۔ سر جھکا کر عَلَىٰ پر ʿalā
پر وَجْهِهِۦٓ اپنے چہرے wajhihi
اپنے چہرے أَهْدَىٰٓ زیادہ ہدایت یافتہ ہے ahdā
زیادہ ہدایت یافتہ ہے أَمَّن یا جو amman
یا جو يَمْشِى چلتا ہے yamshī
چلتا ہے سَوِيًّا سیدھا sawiyyan
سیدھا عَلَىٰ پر ʿalā
پر صِرَٰطٍۢ راستے ṣirāṭin
راستے مُّسْتَقِيمٍۢ سیدھے mus'taqīmin
سیدھے ٢٢ (۲۲)
(۲۲)

بھلا سوچو، جو شخص منہ اوندھائے چل رہا ہو وہ زیادہ صحیح راہ پانے والا ہے یا وہ جو سر اُٹھائے سیدھا ایک ہموار سڑک پر چل رہا ہو؟
۶۷:۲۳
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
کہہ دیجئے هُوَ وہ ذات ہے huwa
وہ ذات ہے ٱلَّذِىٓ جس نے alladhī
جس نے أَنشَأَكُمْ پیدا کیا تم کو ansha-akum
پیدا کیا تم کو وَجَعَلَ اور بنائے اس نے wajaʿala
اور بنائے اس نے لَكُمُ تمہارے لیے lakumu
تمہارے لیے ٱلسَّمْعَ کان l-samʿa
کان وَٱلْأَبْصَـٰرَ اور آنکھیں wal-abṣāra
اور آنکھیں وَٱلْأَفْـِٔدَةَ ۖ اور دل wal-afidata
اور دل قَلِيلًۭا کتنا تھوڑا qalīlan
کتنا تھوڑا مَّا (is) what mā
(is) what تَشْكُرُونَ تم شکر ادا کرتے ہو tashkurūna
تم شکر ادا کرتے ہو ٢٣ (۲۳)
(۲۳)

اِن سے کہو اللہ ہی ہے جس نے تمہیں پیدا کیا، تم کو سُننے اور دیکھنے کی طاقتیں دیں اور سوچنے سمجھنے والے دل دیے، مگر تم کم ہی شکر ادا کرتے ہو۔
۶۷:۲۴
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
کہہ دیجئے هُوَ وہ اللہ وہ ذات ہے huwa
وہ اللہ وہ ذات ہے ٱلَّذِى جس نے alladhī
جس نے ذَرَأَكُمْ پھیلایا تم کو dhara-akum
پھیلایا تم کو فِى میں fī
میں ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین وَإِلَيْهِ اور اسی کی طرف wa-ilayhi
اور اسی کی طرف تُحْشَرُونَ تم سمیٹے جاؤ گے tuḥ'sharūna
تم سمیٹے جاؤ گے ٢٤ (۲۴)
(۲۴)

اِن سے کہو، اللہ ہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلا یا ہے اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاوٴ گے۔
۶۷:۲۵
وَيَقُولُونَ
اور وہ کہتے ہیں
wayaqūlūna
اور وہ کہتے ہیں مَتَىٰ کب ہے matā
کب ہے هَـٰذَا یہ hādhā
یہ ٱلْوَعْدُ وعدہ l-waʿdu
وعدہ إِن اگر ہو in
اگر ہو كُنتُمْ تم kuntum
تم صَـٰدِقِينَ سچے ṣādiqīna
سچے ٢٥ (۲۵)
(۲۵)
اور وہ کہتے ہیں مَتَىٰ کب ہے matā
کب ہے هَـٰذَا یہ hādhā
یہ ٱلْوَعْدُ وعدہ l-waʿdu
وعدہ إِن اگر ہو in
اگر ہو كُنتُمْ تم kuntum
تم صَـٰدِقِينَ سچے ṣādiqīna
سچے ٢٥ (۲۵)
(۲۵)
یہ کہتے ہیں”اگر تم سچے ہو تو بتاوٴ یہ وعدہ کب پُورا ہوگا؟
۶۷:۲۶
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
کہہ دیجئے إِنَّمَا بیشک innamā
بیشک ٱلْعِلْمُ علم l-ʿil'mu
علم عِندَ پاس ہے ʿinda
پاس ہے ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے وَإِنَّمَآ اور بیشک wa-innamā
اور بیشک أَنَا۠ میں anā
میں نَذِيرٌۭ ڈرانے والا ہوں nadhīrun
ڈرانے والا ہوں مُّبِينٌۭ کھلم کھلا mubīnun
کھلم کھلا ٢٦ (۲۶)
(۲۶)

کہو”اِس کا علم تو اللہ کے پاس ہے، میں تو بس صاف صاف خبردار کر دینے والا ہوں۔“
۶۷:۲۷
فَلَمَّا
پھر جب
falammā
پھر جب رَأَوْهُ وہ دیکھ لیں گے اس کو ra-awhu
وہ دیکھ لیں گے اس کو زُلْفَةًۭ نزدیک zul'fatan
نزدیک سِيٓـَٔتْ بگڑ جائیں گے sīat
بگڑ جائیں گے وُجُوهُ چہرے wujūhu
چہرے ٱلَّذِينَ ان لوگوں کے alladhīna
ان لوگوں کے كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا وَقِيلَ اور کہہ دیاجائے گا waqīla
اور کہہ دیاجائے گا هَـٰذَا یہ ہے hādhā
یہ ہے ٱلَّذِى وہ چیز alladhī
وہ چیز كُنتُم تھے تم kuntum
تھے تم بِهِۦ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے تَدَّعُونَ تم تقاضا کرتے taddaʿūna
تم تقاضا کرتے ٢٧ (۲۷)
(۲۷)

پھر جب یہ اُس چیز کو قریب دیکھ لیں گے تو اُن سب لوگوں کے چہرے بگڑ جائیں گے جنہوں نے انکار کیا ہے، اور اُس وقت ان سے کہا جائے گا کہ یہی ہے وہ چیز جس کے لیے تم تقاضے کر رہے تھے
۶۷:۲۸
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
کہہ دیجئے أَرَءَيْتُمْ کیا دیکھا تم نے ara-aytum
کیا دیکھا تم نے إِنْ اگر in
اگر أَهْلَكَنِىَ ہلاک کردے مجھ کو ahlakaniya
ہلاک کردے مجھ کو ٱللَّهُ اللہ l-lahu
اللہ وَمَن اور اسے جو waman
اور اسے جو مَّعِىَ میرے ساتھ ہے maʿiya
میرے ساتھ ہے أَوْ یا aw
یا رَحِمَنَا وہ رحم کرے ہم پر raḥimanā
وہ رحم کرے ہم پر فَمَن تو کون faman
تو کون يُجِيرُ پناہ دے گا yujīru
پناہ دے گا ٱلْكَـٰفِرِينَ کافروں کو l-kāfirīna
کافروں کو مِنْ سے min
سے عَذَابٍ عذاب ʿadhābin
عذاب أَلِيمٍۢ دردناک alīmin
دردناک ٢٨ (۲۸)
(۲۸)

اِن سے کہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اللہ خواہ مجھے اور میرے ساتھیوں کو ہلاک کر دے یا ہم پر رحم کرے، کافروں کو دردناک عذاب سے کون بچا لے گا؟
۶۷:۲۹
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
کہہ دیجئے هُوَ وہی huwa
وہی ٱلرَّحْمَـٰنُ رحمن l-raḥmānu
رحمن ءَامَنَّا ایمان لائے ہم āmannā
ایمان لائے ہم بِهِۦ اس پر bihi
اس پر وَعَلَيْهِ اور اسی پر waʿalayhi
اور اسی پر تَوَكَّلْنَا ۖ توکل کیا ہم نے tawakkalnā
توکل کیا ہم نے فَسَتَعْلَمُونَ پس عنقریب تم جان لوگے fasataʿlamūna
پس عنقریب تم جان لوگے مَنْ کون ہے man
کون ہے هُوَ وہ جو huwa
وہ جو فِى میں ہے fī
میں ہے ضَلَـٰلٍۢ گمراہی ḍalālin
گمراہی مُّبِينٍۢ کھلی mubīnin
کھلی ٢٩ (۲۹)
(۲۹)

اِن سے کہو، وہ بڑا رحیم ہے، اسی پر ہم ایمان لائے ہیں، اور اُسی پر ہمارا بھروسا ہے، عنقریب تمہیں معلوم ہوجائے گا کہ صریح گمراہی میں پڑا ہوا کون ہے
۶۷:۳۰
قُلْ
کہہ دیجئے
qul
کہہ دیجئے أَرَءَيْتُمْ کیا دیکھا تم نے ara-aytum
کیا دیکھا تم نے إِنْ اگر in
اگر أَصْبَحَ ہوجائے aṣbaḥa
ہوجائے مَآؤُكُمْ پانی تمہارا māukum
پانی تمہارا غَوْرًۭا خشک ۔ گہرا ghawran
خشک ۔ گہرا فَمَن تو کون ہے جو faman
تو کون ہے جو يَأْتِيكُم لائے تمہارے پاس yatīkum
لائے تمہارے پاس بِمَآءٍۢ پانی bimāin
پانی مَّعِينٍۭ بہتا maʿīnin
بہتا ٣٠ (۳۰)
(۳۰)

اِن سےکہو، کبھی تم نے یہ بھی سوچا کہ اگر تمہارے کنووٴں کا پانی زمین میں اُتر جائے تو کون ہے جو اِس پانی کی بہتی ہوئی سوتیں تمہیں نکال کر لادے گا؟