۶۸

القلم

مکی ۵۲ آیات پارہ ۲۹
القلم
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۸:۱
نٓ ۚ ن noon
ن
وَٱلْقَلَمِ قسم ہے قلم کی wal-qalami
قسم ہے قلم کی
وَمَا اور قسم ہے اس کی جو کچھ wamā
اور قسم ہے اس کی جو کچھ
يَسْطُرُونَ وہ لکھ رہے ہیں yasṭurūna
وہ لکھ رہے ہیں
١ (۱)
(۱)
ن۔ قسم ہے قلم کی اور اُس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں،
۶۸:۲
مَآ نہیں ہیں
نہیں ہیں
أَنتَ آپ anta
آپ
بِنِعْمَةِ نعمت کے ساتھ biniʿ'mati
نعمت کے ساتھ
رَبِّكَ اپنے رب کی rabbika
اپنے رب کی
بِمَجْنُونٍۢ مجنون bimajnūnin
مجنون
٢ (۲)
(۲)
تم اپنے ربّ کے فضل سے مجنون نہیں ہو۔
۶۸:۳
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
لَكَ آپ کے لیے laka
آپ کے لیے
لَأَجْرًا البتہ اجر ہے la-ajran
البتہ اجر ہے
غَيْرَ نہ ghayra
نہ
مَمْنُونٍۢ ختم ہونے والا mamnūnin
ختم ہونے والا
٣ (۳)
(۳)
اور یقیناً تمہارے لیے ایسا اجر ہے جس کا سلسلہ کبھی ختم ہونے والا نہیں۔
۶۸:۴
وَإِنَّكَ اور بیشک آپ wa-innaka
اور بیشک آپ
لَعَلَىٰ البتہ laʿalā
البتہ
خُلُقٍ اخلاق کے khuluqin
اخلاق کے
عَظِيمٍۢ بلند مرتبے پر ہیں ʿaẓīmin
بلند مرتبے پر ہیں
٤ (۴)
(۴)
اور بےشک تم اخلاق کے بڑے مرتبے پر ہو۔
۶۸:۵
فَسَتُبْصِرُ پس عنقریب تم بھی دیکھو گے fasatub'ṣiru
پس عنقریب تم بھی دیکھو گے
وَيُبْصِرُونَ اور وہ بھی دیکھیں گے wayub'ṣirūna
اور وہ بھی دیکھیں گے
٥ (۵)
(۵)
عنقریب تم بھی دیکھ لو گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے
۶۸:۶
بِأَييِّكُمُ کون تم میں سے bi-ayyikumu
کون تم میں سے
ٱلْمَفْتُونُ فتنے میں پڑا ہو ا ہے l-maftūnu
فتنے میں پڑا ہو ا ہے
٦ (۶)
(۶)
کہ تم میں سے کون جنون میں مبتلا ہے
۶۸:۷
إِنَّ بیشک inna
بیشک
رَبَّكَ رب تیرا rabbaka
رب تیرا
هُوَ وہ huwa
وہ
أَعْلَمُ زیادہ جانتا ہے aʿlamu
زیادہ جانتا ہے
بِمَن اس کو جو biman
اس کو جو
ضَلَّ بھٹک گیا ḍalla
بھٹک گیا
عَن سے ʿan
سے
سَبِيلِهِۦ اس کے راستے sabīlihi
اس کے راستے
وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ
أَعْلَمُ زیادہ جانتا ہے aʿlamu
زیادہ جانتا ہے
بِٱلْمُهْتَدِينَ ہدایت پانے والوں کو bil-muh'tadīna
ہدایت پانے والوں کو
٧ (۷)
(۷)
تمہارا رب اُن لوگوں کو بھی خوب جانتا ہے جو اس کی راہ سے بھٹکے ہوئے ہیں، اور وہی ان کو بھی اچھی طرح جانتا ہے جو راہ راست پر ہیں
۶۸:۸
فَلَا پس نہ falā
پس نہ
تُطِعِ تم اطاعت کرو tuṭiʿi
تم اطاعت کرو
ٱلْمُكَذِّبِينَ جھٹلانے والوں کی l-mukadhibīna
جھٹلانے والوں کی
٨ (۸)
(۸)
لہٰذا تم اِن جھٹلانے والوں کے دباؤ میں ہرگز نہ آؤ
۶۸:۹
وَدُّوا۟ وہ چاہتے ہیں waddū
وہ چاہتے ہیں
لَوْ کاش تم law
کاش تم
تُدْهِنُ سستی کرو tud'hinu
سستی کرو
فَيُدْهِنُونَ تو وہ بھی سستی کریں۔ مداہنت کریں fayud'hinūna
تو وہ بھی سستی کریں۔ مداہنت کریں
٩ (۹)
(۹)
یہ تو چاہتے ہیں کہ کچھ تم مداہنت کرو  تو یہ بھی مداہنت کریں۔
۶۸:۱۰
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
تُطِعْ تم اطاعت کرو tuṭiʿ
تم اطاعت کرو
كُلَّ بہت kulla
بہت
حَلَّافٍۢ قسمیں کھانے والے کی ḥallāfin
قسمیں کھانے والے کی
مَّهِينٍ ذلیل mahīnin
ذلیل
١٠ (۱۰)
(۱۰)
ہر گز نہ دبو کسی ایسے شخص سے جو بہت قسمیں کھانے والا بے وقعت آدمی ہے،
۶۸:۱۱
هَمَّازٍۢ عیب جوئی کرنے والا hammāzin
عیب جوئی کرنے والا
مَّشَّآءٍۭ چلنے والا mashāin
چلنے والا
بِنَمِيمٍۢ ساتھ چغل خوری کے binamīmin
ساتھ چغل خوری کے
١١ (۱۱)
(۱۱)
طعنے دیتا ہے، چغلیاں کھاتا پھرتا ہے
۶۸:۱۲
مَّنَّاعٍۢ بہت روکنے والا mannāʿin
بہت روکنے والا
لِّلْخَيْرِ بھلائی کا lil'khayri
بھلائی کا
مُعْتَدٍ حد سے بڑھنے والا muʿ'tadin
حد سے بڑھنے والا
أَثِيمٍ گناہ گار athīmin
گناہ گار
١٢ (۱۲)
(۱۲)
بھلائی سے روکتا ہے، ظلم و زیادتی میں حد سے گزر جانے والا ہے، سخت بد اعمال ہے، جفا کار ہے،
۶۸:۱۳
عُتُلٍّۭ بدمزاج ʿutullin
بدمزاج
بَعْدَ بعد baʿda
بعد
ذَٰلِكَ اس کے dhālika
اس کے
زَنِيمٍ بداصل بھی ہے zanīmin
بداصل بھی ہے
١٣ (۱۳)
(۱۳)
اور اِن سب عیوب کے ساتھ  بد اصل ہے،
۶۸:۱۴
أَن کہ ہے an
کہ ہے
كَانَ وہ kāna
وہ
ذَا والا dhā
والا
مَالٍۢ مال mālin
مال
وَبَنِينَ اور بیٹوں والا wabanīna
اور بیٹوں والا
١٤ (۱۴)
(۱۴)
اِس بنا پر کہ وہ بہت مال و اولاد رکھتا ہے۔
۶۸:۱۵
إِذَا جب idhā
جب
تُتْلَىٰ پڑھی جاتی ہیں tut'lā
پڑھی جاتی ہیں
عَلَيْهِ اس پر ʿalayhi
اس پر
ءَايَـٰتُنَا ہماری آیات āyātunā
ہماری آیات
قَالَ کہتا ہے qāla
کہتا ہے
أَسَـٰطِيرُ کہانیاں ہیں asāṭīru
کہانیاں ہیں
ٱلْأَوَّلِينَ پہلوں کی l-awalīna
پہلوں کی
١٥ (۱۵)
(۱۵)
جب ہماری آیات اُس کو سنائی جاتی ہیں تو کہتا ہے یہ تو اگلے وقتوں کے افسانے ہیں
۶۸:۱۶
سَنَسِمُهُۥ عنقریب ہم داغ دیں گے اس کو۔ داغ لگائیں گے اس کو sanasimuhu
عنقریب ہم داغ دیں گے اس کو۔ داغ لگائیں گے اس کو
عَلَى اوپر ʿalā
اوپر
ٱلْخُرْطُومِ ناک کے l-khur'ṭūmi
ناک کے
١٦ (۱۶)
(۱۶)
عنقریب ہم اُس کی سُونڈ پر داغ لگائیں گے۔
۶۸:۱۷
إِنَّا بیشک ہم نے innā
بیشک ہم نے
بَلَوْنَـٰهُمْ آزمائش میں ڈالا ہم نے ان کو balawnāhum
آزمائش میں ڈالا ہم نے ان کو
كَمَا جیسا کہ kamā
جیسا کہ
بَلَوْنَآ آزمایا ہم نے balawnā
آزمایا ہم نے
أَصْحَـٰبَ والوں کو aṣḥāba
والوں کو
ٱلْجَنَّةِ باغ l-janati
باغ
إِذْ جب idh
جب
أَقْسَمُوا۟ انہوں نے قسم کھائی aqsamū
انہوں نے قسم کھائی
لَيَصْرِمُنَّهَا البتہ ضرور کاٹ لیں گے اس کو layaṣrimunnahā
البتہ ضرور کاٹ لیں گے اس کو
مُصْبِحِينَ صبح سویرے muṣ'biḥīna
صبح سویرے
١٧ (۱۷)
(۱۷)
ہم نے اِن (اہلِ مکّہ)کو اُسی طرح آزمائش میں ڈالا ہے جس طرح ایک باغ کے مالکوں کو آزمائش  میں ڈالا تھا، جب اُنہوں نے قسم کھائی کے صبح و سویرے  ضرور اپنے باغ کے پھل توڑیں گے
۶۸:۱۸
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
يَسْتَثْنُونَ وہ استثناء کررہے تھے yastathnūna
وہ استثناء کررہے تھے
١٨ (۱۸)
(۱۸)
اور وہ کوئی استثناء نہیں کر رہے تھے۔
۶۸:۱۹
فَطَافَ تو پھر گیا faṭāfa
تو پھر گیا
عَلَيْهَا اس پر ʿalayhā
اس پر
طَآئِفٌۭ ایک پھرنے والا ṭāifun
ایک پھرنے والا
مِّن طرف سے min
طرف سے
رَّبِّكَ تیرے رب کی rabbika
تیرے رب کی
وَهُمْ اور وہ wahum
اور وہ
نَآئِمُونَ سو رہے تھے nāimūna
سو رہے تھے
١٩ (۱۹)
(۱۹)
رات کو وہ سوئے پڑے تھے کہ تمہارے رب کی طرف سے ایک بلا اس باغ پر پھر گئی
۶۸:۲۰
فَأَصْبَحَتْ تو ہوگیا وہ باغ fa-aṣbaḥat
تو ہوگیا وہ باغ
كَٱلصَّرِيمِ جڑکٹا۔ مانند جڑ کئے کے kal-ṣarīmi
جڑکٹا۔ مانند جڑ کئے کے
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
اور اُس کا حال ایسا ہو گیا جیسے کٹی ہوئی فصل ہو
۶۸:۲۱
فَتَنَادَوْا۟ تو ایک دوسرے کو پکارے لگے fatanādaw
تو ایک دوسرے کو پکارے لگے
مُصْبِحِينَ صبح سویرے muṣ'biḥīna
صبح سویرے
٢١ (۲۱)
(۲۱)
صبح اُن لوگوں نے ایک دوسرے کو پکارا
۶۸:۲۲
أَنِ کہ ani
کہ
ٱغْدُوا۟ چلو igh'dū
چلو
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
حَرْثِكُمْ اپنے کھیت ḥarthikum
اپنے کھیت
إِن اگر in
اگر
كُنتُمْ ہو تم kuntum
ہو تم
صَـٰرِمِينَ کاٹنے والے ṣārimīna
کاٹنے والے
٢٢ (۲۲)
(۲۲)
کہ اگر پھل توڑنے ہیں تو سویرے سویرے  اپنی کھیتی کی طرف نکل چلو۔
۶۸:۲۳
فَٱنطَلَقُوا۟ تو وہ چل دئیے fa-inṭalaqū
تو وہ چل دئیے
وَهُمْ اور وہ wahum
اور وہ
يَتَخَـٰفَتُونَ چپکے چپکے باتیں کررہے تھے yatakhāfatūna
چپکے چپکے باتیں کررہے تھے
٢٣ (۲۳)
(۲۳)
چنانچہ وہ چل پڑے اور آپس میں چپکے چپکے کہتے جاتے تھے
۶۸:۲۴
أَن کہ an
کہ
لَّا نہیں
نہیں
يَدْخُلَنَّهَا داخل ہوگا اس پر yadkhulannahā
داخل ہوگا اس پر
ٱلْيَوْمَ آج l-yawma
آج
عَلَيْكُم تم پر ʿalaykum
تم پر
مِّسْكِينٌۭ کوئی مسکین mis'kīnun
کوئی مسکین
٢٤ (۲۴)
(۲۴)
کہ آج کوئی مسکین تمہارے پاس باغ میں نہ آنے پائے
۶۸:۲۵
وَغَدَوْا۟ اور وہ صبح سویرے گئے waghadaw
اور وہ صبح سویرے گئے
عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر
حَرْدٍۢ بخیلی کے۔ بخل کرتے ہوئے ḥardin
بخیلی کے۔ بخل کرتے ہوئے
قَـٰدِرِينَ جیسا کہ قدرت رکھنے والے ہوں qādirīna
جیسا کہ قدرت رکھنے والے ہوں
٢٥ (۲۵)
(۲۵)
وہ کچھ نہ دینے کا فیصلہ کیے ہوئے صبح سویرے جلدی جلدی اس طرح وہاں گئے جیسے کہ وہ (پھل توڑنے پر)قادر ہیں
۶۸:۲۶
فَلَمَّا تو جب falammā
تو جب
رَأَوْهَا انہوں نے دیکھا اس کو ra-awhā
انہوں نے دیکھا اس کو
قَالُوٓا۟ کہنے لگے qālū
کہنے لگے
إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم
لَضَآلُّونَ البتہ بھٹک گئے ہیں laḍāllūna
البتہ بھٹک گئے ہیں
٢٦ (۲۶)
(۲۶)
مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے "ہم راستہ بھول گئے ہیں
۶۸:۲۷
بَلْ (نہیں) بلکہ bal
(نہیں) بلکہ
نَحْنُ ہم naḥnu
ہم
مَحْرُومُونَ محروم کردئیے گئے ہیں maḥrūmūna
محروم کردئیے گئے ہیں
٢٧ (۲۷)
(۲۷)
نہیں، بلکہ ہم محروم رہ گئے۔“
۶۸:۲۸
قَالَ بولا qāla
بولا
أَوْسَطُهُمْ ان کا درمیانہ۔ ان کا بہتر شخص awsaṭuhum
ان کا درمیانہ۔ ان کا بہتر شخص
أَلَمْ کیا نہیں alam
کیا نہیں
أَقُل میں نے کہا تھا aqul
میں نے کہا تھا
لَّكُمْ تم سے lakum
تم سے
لَوْلَا کیوں نہیں lawlā
کیوں نہیں
تُسَبِّحُونَ تم تسبیح کرتے tusabbiḥūna
تم تسبیح کرتے
٢٨ (۲۸)
(۲۸)
اُن میں جو سب سے بہتر آدمی تھا اُس نے کہا”میں نے تم سے کہا نہ تھا کہ تم تسبیح  کیوں نہیں کرتے؟“
۶۸:۲۹
قَالُوا۟ انہوں نے کہا qālū
انہوں نے کہا
سُبْحَـٰنَ پاک ہے sub'ḥāna
پاک ہے
رَبِّنَآ رب ہمارا rabbinā
رب ہمارا
إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم
كُنَّا تھے ہم kunnā
تھے ہم
ظَـٰلِمِينَ ظالم ẓālimīna
ظالم
٢٩ (۲۹)
(۲۹)
و ہ پکار اٹھے پاک ہے ہمارا رب، واقعی ہم گناہ گار تھے
۶۸:۳۰
فَأَقْبَلَ تو متوجہ ہوا fa-aqbala
تو متوجہ ہوا
بَعْضُهُمْ ان کا بعض baʿḍuhum
ان کا بعض
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
بَعْضٍۢ بعض baʿḍin
بعض
يَتَلَـٰوَمُونَ آپس میں ملامت کرتے ہوئے yatalāwamūna
آپس میں ملامت کرتے ہوئے
٣٠ (۳۰)
(۳۰)
پھر اُن میں سے ہر ایک دوسرے کو ملامت کرنے لگا۔
۶۸:۳۱
قَالُوا۟ انہوں نے کہا qālū
انہوں نے کہا
يَـٰوَيْلَنَآ ہائے افسوس ہم پر yāwaylanā
ہائے افسوس ہم پر
إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم
كُنَّا تھے ہم kunnā
تھے ہم
طَـٰغِينَ سرکش ṭāghīna
سرکش
٣١ (۳۱)
(۳۱)
آخر کو انہوں نے کہا "افسوس ہمارے حال پر، بے شک ہم سرکش ہو گئے تھے
۶۸:۳۲
عَسَىٰ امید ہے کہ ʿasā
امید ہے کہ
رَبُّنَآ ہمارا رب rabbunā
ہمارا رب
أَن کہ an
کہ
يُبْدِلَنَا بدل کردے ہم کو yub'dilanā
بدل کردے ہم کو
خَيْرًۭا بہتر khayran
بہتر
مِّنْهَآ اس سے min'hā
اس سے
إِنَّآ بیشک ہم innā
بیشک ہم
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
رَبِّنَا اپنے رب کی rabbinā
اپنے رب کی
رَٰغِبُونَ رغبت کرنے والے ہیں rāghibūna
رغبت کرنے والے ہیں
٣٢ (۳۲)
(۳۲)
بعید نہیں کہ ہمارا رب ہمیں بدلے میں اِس سے بہتر باغ عطا فرمائے، ہم اپنے رب کی طرف رجوع کرتے ہیں"
۶۸:۳۳
كَذَٰلِكَ اسی طرح ہوتا ہے۔ ایسا ہوتا ہے kadhālika
اسی طرح ہوتا ہے۔ ایسا ہوتا ہے
ٱلْعَذَابُ ۖ عذاب l-ʿadhābu
عذاب
وَلَعَذَابُ اور البتہ عذاب walaʿadhābu
اور البتہ عذاب
ٱلْـَٔاخِرَةِ آخرت کا l-ākhirati
آخرت کا
أَكْبَرُ ۚ زیادہ بڑا ہے akbaru
زیادہ بڑا ہے
لَوْ کاش law
کاش
كَانُوا۟ وہ ہوتے kānū
وہ ہوتے
يَعْلَمُونَ وہ جانتے yaʿlamūna
وہ جانتے
٣٣ (۳۳)
(۳۳)
ایسا ہوتا ہے عذاب اور آخرت کا عذاب اِس سے بھی بڑا ہے، کاش یہ لوگ اِس کو جانتے
۶۸:۳۴
إِنَّ بیشک inna
بیشک
لِلْمُتَّقِينَ متقی لوگوں کے لیے lil'muttaqīna
متقی لوگوں کے لیے
عِندَ نزدیک ʿinda
نزدیک
رَبِّهِمْ ان کے رب کے rabbihim
ان کے رب کے
جَنَّـٰتِ باغات ہیں jannāti
باغات ہیں
ٱلنَّعِيمِ نعمتوں والے l-naʿīmi
نعمتوں والے
٣٤ (۳۴)
(۳۴)
1 یقیناً خدا ترس لوگوں کے لیے اُن کے ربّ  کے ہاں نعمت بھری جنّتیں ہیں
۶۸:۳۵
أَفَنَجْعَلُ کیا بھلا ہم کردیں afanajʿalu
کیا بھلا ہم کردیں
ٱلْمُسْلِمِينَ مسلمانوں کو۔ فرماں بردار کو l-mus'limīna
مسلمانوں کو۔ فرماں بردار کو
كَٱلْمُجْرِمِينَ مجرموں کی طرح kal-muj'rimīna
مجرموں کی طرح
٣٥ (۳۵)
(۳۵)
کیا ہم فرماں برداروں کا حال مجرموں کا سا کر دیں؟
۶۸:۳۶
مَا کیا ہے
کیا ہے
لَكُمْ تم کو lakum
تم کو
كَيْفَ کیسے kayfa
کیسے
تَحْكُمُونَ تم فیصلے کرتے ہو taḥkumūna
تم فیصلے کرتے ہو
٣٦ (۳۶)
(۳۶)
تم لوگوں کو کیا ہو گیا ہے، تم کیسے حکم لگاتے ہو؟
۶۸:۳۷
أَمْ یا am
یا
لَكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے
كِتَـٰبٌۭ کوئی کتاب kitābun
کوئی کتاب
فِيهِ جس میں fīhi
جس میں
تَدْرُسُونَ تم پڑھتے ہو tadrusūna
تم پڑھتے ہو
٣٧ (۳۷)
(۳۷)
کیا تمہارے پاس کوئی کتاب ہے جس میں تم یہ پڑھتے ہو
۶۸:۳۸
إِنَّ بیشک inna
بیشک
لَكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے
فِيهِ اس میں fīhi
اس میں
لَمَا البتہ وہ ہے جو lamā
البتہ وہ ہے جو
تَخَيَّرُونَ تم پسند کرو۔ اختیار کرو takhayyarūna
تم پسند کرو۔ اختیار کرو
٣٨ (۳۸)
(۳۸)
کہ تمہارے لیے ضرور وہاں وہی کچھ ہے جو تم اپنے لیے پسند کرتے ہو؟
۶۸:۳۹
أَمْ یا am
یا
لَكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے
أَيْمَـٰنٌ کوئی عہد ہیں۔ قسمیں ہیں aymānun
کوئی عہد ہیں۔ قسمیں ہیں
عَلَيْنَا ہم پر ʿalaynā
ہم پر
بَـٰلِغَةٌ باقی رہنے والی bālighatun
باقی رہنے والی
إِلَىٰ تک ilā
تک
يَوْمِ دن yawmi
دن
ٱلْقِيَـٰمَةِ ۙ قیامت کے l-qiyāmati
قیامت کے
إِنَّ بیشک inna
بیشک
لَكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے
لَمَا البتہ وہ ہے lamā
البتہ وہ ہے
تَحْكُمُونَ جو تم فیصلہ کرو گے taḥkumūna
جو تم فیصلہ کرو گے
٣٩ (۳۹)
(۳۹)
یا پھر کیا تمہارے لیے روز قیامت تک ہم پر کچھ عہد و پیمان ثابت ہیں کہ تمہیں وہی کچھ ملے گا جس کا تم حکم لگاؤ؟
۶۸:۴۰
سَلْهُمْ پوچھو ان سے salhum
پوچھو ان سے
أَيُّهُم کون سا ان میں سے ayyuhum
کون سا ان میں سے
بِذَٰلِكَ ساتھ اس کے bidhālika
ساتھ اس کے
زَعِيمٌ ضامن ہے zaʿīmun
ضامن ہے
٤٠ (۴۰)
(۴۰)
اِن سے پوچھو تم میں سے کون اِس کا ضامن ہے؟
۶۸:۴۱
أَمْ یا am
یا
لَهُمْ ان کے لیے lahum
ان کے لیے
شُرَكَآءُ کچھ شریک ہیں shurakāu
کچھ شریک ہیں
فَلْيَأْتُوا۟ پس چاہیے کہ لے آئیں falyatū
پس چاہیے کہ لے آئیں
بِشُرَكَآئِهِمْ اپنے شریکوں کو bishurakāihim
اپنے شریکوں کو
إِن اگر in
اگر
كَانُوا۟ ہیں وہ kānū
ہیں وہ
صَـٰدِقِينَ سچے ṣādiqīna
سچے
٤١ (۴۱)
(۴۱)
یا پھر اِن کے ٹھہرائے ہوئے کچھ شریک ہیں(جنہوں نے اِس کا ذمّہ لیا ہو)؟ یہ بات ہے تو لائیں اپنے شریکوں کو اگر یہ سچے ہیں۔
۶۸:۴۲
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
يُكْشَفُ کھول دیاجائے گا yuk'shafu
کھول دیاجائے گا
عَن سے ʿan
سے
سَاقٍۢ پنڈلی sāqin
پنڈلی
وَيُدْعَوْنَ اور وہ بلائے جائیں گے wayud'ʿawna
اور وہ بلائے جائیں گے
إِلَى طرف ilā
طرف
ٱلسُّجُودِ سجدوں کے l-sujūdi
سجدوں کے
فَلَا تو نہ falā
تو نہ
يَسْتَطِيعُونَ وہ استطاعت رکھتے ہوں گے yastaṭīʿūna
وہ استطاعت رکھتے ہوں گے
٤٢ (۴۲)
(۴۲)
جس روز سخت وقت آپڑے گا اور لوگوں کو سجدہ کرنے کے لیے بلایا جائے گا  تو یہ لوگ سجدہ نہ کر سکیں گے
۶۸:۴۳
خَـٰشِعَةً نیچی ہوں گی khāshiʿatan
نیچی ہوں گی
أَبْصَـٰرُهُمْ ان کی نگاہیں abṣāruhum
ان کی نگاہیں
تَرْهَقُهُمْ چھا رہی ہوگی ان پر tarhaquhum
چھا رہی ہوگی ان پر
ذِلَّةٌۭ ۖ ذلت dhillatun
ذلت
وَقَدْ اور تحقیق waqad
اور تحقیق
كَانُوا۟ تھے وہ kānū
تھے وہ
يُدْعَوْنَ بلائے جاتے yud'ʿawna
بلائے جاتے
إِلَى طرف ilā
طرف
ٱلسُّجُودِ سجدوں کی l-sujūdi
سجدوں کی
وَهُمْ اور وہ wahum
اور وہ
سَـٰلِمُونَ صحیح سلامت تھے sālimūna
صحیح سلامت تھے
٤٣ (۴۳)
(۴۳)
اِن کی نگاہیں نیچی ہوں گی، ذِلّت اِن پر چھا رہی ہوگی۔ یہ جب صحیح و سالم تھے اُس وقت اِنہیں سجدے کے لیے بلایا جاتا تھا(اور یہ انکار کرتے تھے)۔
۶۸:۴۴
فَذَرْنِى پس چھوڑدو مجھ کو fadharnī
پس چھوڑدو مجھ کو
وَمَن اور جو کوئی waman
اور جو کوئی
يُكَذِّبُ جھٹلاتا ہے yukadhibu
جھٹلاتا ہے
بِهَـٰذَا اس bihādhā
اس
ٱلْحَدِيثِ ۖ بات کو l-ḥadīthi
بات کو
سَنَسْتَدْرِجُهُم عنقریب ہم آہستہ آہستہ کھینچیں گے ان کو sanastadrijuhum
عنقریب ہم آہستہ آہستہ کھینچیں گے ان کو
مِّنْ سے min
سے
حَيْثُ جہاں ḥaythu
جہاں
لَا نہ
نہ
يَعْلَمُونَ وہ جانتے ہوں گے yaʿlamūna
وہ جانتے ہوں گے
٤٤ (۴۴)
(۴۴)
پس اے نبیؐ ، تم اِس کلام کے جھٹلانے والوں کا معاملہ مجھ پر چھوڑ دو۔ ہم ایسے طریقہ سے اِن کو بتدریج تباہی کی طرف لے جائیں گے کہ اِن کو خبر بھی نہ ہو گی۔
۶۸:۴۵
وَأُمْلِى اور میں ڈھیل دے رہا ہوں wa-um'lī
اور میں ڈھیل دے رہا ہوں
لَهُمْ ۚ ان کے لیے lahum
ان کے لیے
إِنَّ بیشک inna
بیشک
كَيْدِى میری چال kaydī
میری چال
مَتِينٌ بہت پختہ ہے matīnun
بہت پختہ ہے
٤٥ (۴۵)
(۴۵)
میں اِن کی رسّی دراز کر رہا ہوں ، میری چال بڑی زبردست ہے
۶۸:۴۶
أَمْ یا am
یا
تَسْـَٔلُهُمْ تم سوال کرتے ہو ان سے tasaluhum
تم سوال کرتے ہو ان سے
أَجْرًۭا کسی اجر کا ajran
کسی اجر کا
فَهُم تو وہ fahum
تو وہ
مِّن سے min
سے
مَّغْرَمٍۢ تاوان maghramin
تاوان
مُّثْقَلُونَ دبے جاتے ہوں muth'qalūna
دبے جاتے ہوں
٤٦ (۴۶)
(۴۶)
کیا تم اِن سے کوئی اجر طلب کر رہے ہو کہ یہ اس چَٹّی کے بوجھ تلے دبے جارہے ہوں؟
۶۸:۴۷
أَمْ یا am
یا
عِندَهُمُ ان کے پاس ʿindahumu
ان کے پاس
ٱلْغَيْبُ کوئی غیب ہے l-ghaybu
کوئی غیب ہے
فَهُمْ تو وہ fahum
تو وہ
يَكْتُبُونَ لکھ رہے ہیں yaktubūna
لکھ رہے ہیں
٤٧ (۴۷)
(۴۷)
کیا اِن کے پاس غیب کا علم ہے جسے یہ لکھ رہے ہوں؟
۶۸:۴۸
فَٱصْبِرْ پس صبر کرو fa-iṣ'bir
پس صبر کرو
لِحُكْمِ حکم کے لیے liḥuk'mi
حکم کے لیے
رَبِّكَ اپنے رب کے rabbika
اپنے رب کے
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
تَكُن تم ہو takun
تم ہو
كَصَاحِبِ مانند والے کے kaṣāḥibi
مانند والے کے
ٱلْحُوتِ مچھلی l-ḥūti
مچھلی
إِذْ جب idh
جب
نَادَىٰ اس نے پکارا nādā
اس نے پکارا
وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ
مَكْظُومٌۭ غم سے بھرا ہوا تھا makẓūmun
غم سے بھرا ہوا تھا
٤٨ (۴۸)
(۴۸)
پس اپنے ربّ کا فیصلہ صادر ہونے تک صبر کرو اور مچھلی والے (یونسؑ)کی طرح نہ ہو جاوٴ، جب اُس نے پکارا تھا اور وہ غم سے بھرا ہو۱ تھا۔
۶۸:۴۹
لَّوْلَآ اگر نہ ہوتی یہ بات lawlā
اگر نہ ہوتی یہ بات
أَن کہ an
کہ
تَدَٰرَكَهُۥ پالیا اس کو tadārakahu
پالیا اس کو
نِعْمَةٌۭ ایک نعمت نے niʿ'matun
ایک نعمت نے
مِّن سے min
سے
رَّبِّهِۦ اس کے رب کی طرف rabbihi
اس کے رب کی طرف
لَنُبِذَ البتہ پھینک دیا جاتا lanubidha
البتہ پھینک دیا جاتا
بِٱلْعَرَآءِ چٹیل میدان میں bil-ʿarāi
چٹیل میدان میں
وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ
مَذْمُومٌۭ مذموم ہوتا madhmūmun
مذموم ہوتا
٤٩ (۴۹)
(۴۹)
اگر اس کے ربّ کی مہربانی اُس کے شاملِ حال نہ ہو جاتی تو وہ مذموُم ہو کر چَٹیل میدان میں پھینک دیا جاتا۔
۶۸:۵۰
فَٱجْتَبَـٰهُ تو چن لیا اس کو fa-ij'tabāhu
تو چن لیا اس کو
رَبُّهُۥ اس کے رب نے rabbuhu
اس کے رب نے
فَجَعَلَهُۥ تو بنادیا اس کو fajaʿalahu
تو بنادیا اس کو
مِنَ میں سے mina
میں سے
ٱلصَّـٰلِحِينَ صالح لوگوں l-ṣāliḥīna
صالح لوگوں
٥٠ (۵۰)
(۵۰)
آخرکار اُس کے رب نے اسے برگزیدہ فرما لیا اور اِسے صالح بندوں میں شامل کر دیا
۶۸:۵۱
وَإِن اور بیشک wa-in
اور بیشک
يَكَادُ قریب ہے کہ yakādu
قریب ہے کہ
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا
لَيُزْلِقُونَكَ البتہ پھیلا دیں گے آپ کو layuz'liqūnaka
البتہ پھیلا دیں گے آپ کو
بِأَبْصَـٰرِهِمْ اپنی نگاہوں سے bi-abṣārihim
اپنی نگاہوں سے
لَمَّا جب lammā
جب
سَمِعُوا۟ وہ سنتے ہیں samiʿū
وہ سنتے ہیں
ٱلذِّكْرَ ذکر کو l-dhik'ra
ذکر کو
وَيَقُولُونَ اور وہ کہتے ہیں wayaqūlūna
اور وہ کہتے ہیں
إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
لَمَجْنُونٌۭ البتہ مجنون ہے lamajnūnun
البتہ مجنون ہے
٥١ (۵۱)
(۵۱)
جب یہ کافر لوگ کلامِ نصیحت (قرآن)سُنتے ہیں تو تمہیں ایسی نظروں سے دیکھتے ہیں کہ  گویا تمہارے قدم اُکھاڑ دیں گے، اور کہتے ہیں کہ یہ ضرور دیوانہ ہے
۶۸:۵۲
وَمَا اور نہیں ہے wamā
اور نہیں ہے
هُوَ وہ huwa
وہ
إِلَّا مگر illā
مگر
ذِكْرٌۭ ایک نصیحت dhik'run
ایک نصیحت
لِّلْعَـٰلَمِينَ جہانوں کے لیے lil'ʿālamīna
جہانوں کے لیے
٥٢ (۵۲)
(۵۲)
حالانکہ یہ تو سارے جہان والوں کے لیے ایک نصیحت ہے