۷۹

النازعات

مکی ۴۶ آیات پارہ ۳۰
النازعات
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۷۹:۱
وَٱلنَّـٰزِعَـٰتِ قسم ہے ان فرشتوں کی جو کھینچنے والے ہیں wal-nāziʿāti
قسم ہے ان فرشتوں کی جو کھینچنے والے ہیں
غَرْقًۭا غرق ہوکر/ ڈوب کر gharqan
غرق ہوکر/ ڈوب کر
١ (۱)
(۱)
قسم ہے اُن (فرشتوں کی) جو ڈوب کر کھینچتے ہیں
۷۹:۲
وَٱلنَّـٰشِطَـٰتِ قسم ہے ان فرشتوں کی جو آسانی سے نکالنے والے ہیں wal-nāshiṭāti
قسم ہے ان فرشتوں کی جو آسانی سے نکالنے والے ہیں
نَشْطًۭا نکال لینا nashṭan
نکال لینا
٢ (۲)
(۲)
اور آہستگی سے نکال لے جاتے ہیں
۷۹:۳
وَٱلسَّـٰبِحَـٰتِ قسم ہے ان فرشتوں کی جو تیرنے والے ہیں wal-sābiḥāti
قسم ہے ان فرشتوں کی جو تیرنے والے ہیں
سَبْحًۭا تیرنا sabḥan
تیرنا
٣ (۳)
(۳)
اور (اُن فرشتوں کی جو کائنات میں) تیزی سے تیرتے پھرتے ہیں
۷۹:۴
فَٱلسَّـٰبِقَـٰتِ پھر آگے بڑھنے والوں کی/ سبقت کرنے والوں کی fal-sābiqāti
پھر آگے بڑھنے والوں کی/ سبقت کرنے والوں کی
سَبْقًۭا سبقت کرنا/ آگے بڑھنا sabqan
سبقت کرنا/ آگے بڑھنا
٤ (۴)
(۴)
پھر (حکم بجا لانے میں) سبقت کرتے ہیں
۷۹:۵
فَٱلْمُدَبِّرَٰتِ پھر تدبیر کرنے والوں کی fal-mudabirāti
پھر تدبیر کرنے والوں کی
أَمْرًۭا کام میں/ کام کی amran
کام میں/ کام کی
٥ (۵)
(۵)
پھر (احکامِ الٰہی کے مطابق)معاملات کا انتظام چلاتے ہیں۔
۷۹:۶
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
تَرْجُفُ کانپے گی tarjufu
کانپے گی
ٱلرَّاجِفَةُ کانپنے والی l-rājifatu
کانپنے والی
٦ (۶)
(۶)
جس روز ہلا مارے گا زلزلے کا جھٹکا
۷۹:۷
تَتْبَعُهَا پیچھے آئے گی اس کے tatbaʿuhā
پیچھے آئے گی اس کے
ٱلرَّادِفَةُ پیچھے آنے والی l-rādifatu
پیچھے آنے والی
٧ (۷)
(۷)
اور اس کے پیچھے ایک اور جھٹکا پڑے گا،
۷۹:۸
قُلُوبٌۭ کچھ دل qulūbun
کچھ دل
يَوْمَئِذٍۢ اس دن yawma-idhin
اس دن
وَاجِفَةٌ دھڑکنے والے ہیں/ ہوں گے wājifatun
دھڑکنے والے ہیں/ ہوں گے
٨ (۸)
(۸)
کچھ دل ہوں گے جو اُس روز خوف سے کانپ رہے ہوں گے،
۷۹:۹
أَبْصَـٰرُهَا نگاہیں ان کی abṣāruhā
نگاہیں ان کی
خَـٰشِعَةٌۭ دبی ہوئی ہوں گی/ سہمی ہوئی ہوں گی khāshiʿatun
دبی ہوئی ہوں گی/ سہمی ہوئی ہوں گی
٩ (۹)
(۹)
نگاہیں اُن کی سہمی ہوئی ہوں گی
۷۹:۱۰
يَقُولُونَ کہتے ہیں yaqūlūna
کہتے ہیں
أَءِنَّا کیا بیشک ہم a-innā
کیا بیشک ہم
لَمَرْدُودُونَ البتہ پھیرے جانے والے ہیں lamardūdūna
البتہ پھیرے جانے والے ہیں
فِى میں
میں
ٱلْحَافِرَةِ پہلی حالت ( میں) l-ḥāfirati
پہلی حالت ( میں)
١٠ (۱۰)
(۱۰)
یہ لوگ کہتے ہیں "کیا واقعی ہم پلٹا کر پھر واپس لائے جائیں گے؟
۷۹:۱۱
أَءِذَا کیا جب a-idhā
کیا جب
كُنَّا ہوں گے ہم kunnā
ہوں گے ہم
عِظَـٰمًۭا ہڈیاں ʿiẓāman
ہڈیاں
نَّخِرَةًۭ بوسیدہ nakhiratan
بوسیدہ
١١ (۱۱)
(۱۱)
کیا جب ہم کھوکھلی بوسیدہ ہڈیاں بن چکے ہوں گے؟"
۷۹:۱۲
قَالُوا۟ انہوں نے کہا qālū
انہوں نے کہا
تِلْكَ یہ til'ka
یہ
إِذًۭا تب idhan
تب
كَرَّةٌ واپسی ہے karratun
واپسی ہے
خَاسِرَةٌۭ گھاٹے کی/ خسارے کی khāsiratun
گھاٹے کی/ خسارے کی
١٢ (۱۲)
(۱۲)
کہنے لگے”یہ واپسی تو پھر بڑے گھاٹے کی ہوگی!“
۷۹:۱۳
فَإِنَّمَا تو بیشک fa-innamā
تو بیشک
هِىَ وہ hiya
وہ
زَجْرَةٌۭ ایک ڈانٹ ہے zajratun
ایک ڈانٹ ہے
وَٰحِدَةٌۭ بس ایک ہی wāḥidatun
بس ایک ہی
١٣ (۱۳)
(۱۳)
حالانکہ یہ بس اتنا کام ہے کہ ایک زور کی ڈانٹ پڑے گی
۷۹:۱۴
فَإِذَا تو اچانک fa-idhā
تو اچانک
هُم وہ hum
وہ
بِٱلسَّاهِرَةِ میدان میں ہوں گے bil-sāhirati
میدان میں ہوں گے
١٤ (۱۴)
(۱۴)
اور یکایک یہ کُھلے میدان میں موجود ہوں گے۔
۷۹:۱۵
هَلْ کیا hal
کیا
أَتَىٰكَ آئی ہے تیرے پاس atāka
آئی ہے تیرے پاس
حَدِيثُ بات ḥadīthu
بات
مُوسَىٰٓ موسیٰ کی mūsā
موسیٰ کی
١٥ (۱۵)
(۱۵)
1 کیا تمہیں مُوسیٰؑ کے قصّے کی خبر پہنچی ہے؟
۷۹:۱۶
إِذْ جب idh
جب
نَادَىٰهُ پکارا اس کو nādāhu
پکارا اس کو
رَبُّهُۥ اس کے رب نے rabbuhu
اس کے رب نے
بِٱلْوَادِ وادی میں bil-wādi
وادی میں
ٱلْمُقَدَّسِ مقدس l-muqadasi
مقدس
طُوًى طویٰ کی ṭuwan
طویٰ کی
١٦ (۱۶)
(۱۶)
جب اس کے ربّ نے اُسے طُویٰ کی مقدّس وادی میں پُکارا تھا
۷۹:۱۷
ٱذْهَبْ جاؤ idh'hab
جاؤ
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
فِرْعَوْنَ فرعون کے fir'ʿawna
فرعون کے
إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
طَغَىٰ سرکش ہوگیا ہے ṭaghā
سرکش ہوگیا ہے
١٧ (۱۷)
(۱۷)
کہ "فرعون کے پاس جا، وہ سرکش ہو گیا ہے
۷۹:۱۸
فَقُلْ پس کہو faqul
پس کہو
هَل کیا hal
کیا
لَّكَ تیرے لئے ہے laka
تیرے لئے ہے
إِلَىٰٓ طرف اس بات کے ilā
طرف اس بات کے
أَن کہ an
کہ
تَزَكَّىٰ تو پاکیزگی اختیار کرے tazakkā
تو پاکیزگی اختیار کرے
١٨ (۱۸)
(۱۸)
اور اس سے کہہ کیا تو اِس کے لیے تیار ہے کہ پاکیزگی اختیار کرے
۷۹:۱۹
وَأَهْدِيَكَ اور میں رہنمائی کروں تیری wa-ahdiyaka
اور میں رہنمائی کروں تیری
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
رَبِّكَ تیرے رب کی rabbika
تیرے رب کی
فَتَخْشَىٰ تاکہ تو ڈرے fatakhshā
تاکہ تو ڈرے
١٩ (۱۹)
(۱۹)
اور میں تیرے ربّ کی طرف تیری رہنمائی کروں تو (اُس کا)خوف تیرے اندر پیدا ہو؟“
۷۹:۲۰
فَأَرَىٰهُ پس دکھائی اس کو fa-arāhu
پس دکھائی اس کو
ٱلْـَٔايَةَ نشانی l-āyata
نشانی
ٱلْكُبْرَىٰ بہت بڑی l-kub'rā
بہت بڑی
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
پھر موسیٰؑ نے (فرعون کے پاس جا کر)اُس کی بڑی نشانی دکھائی،
۷۹:۲۱
فَكَذَّبَ تو اس نے جھٹلادیا fakadhaba
تو اس نے جھٹلادیا
وَعَصَىٰ اور نافرمانی کی waʿaṣā
اور نافرمانی کی
٢١ (۲۱)
(۲۱)
مگر اُس نے جھٹلا دیا اور نہ مانا
۷۹:۲۲
ثُمَّ پھر thumma
پھر
أَدْبَرَ اس نے پیٹھ پھیری adbara
اس نے پیٹھ پھیری
يَسْعَىٰ دوڑتے ہوئے yasʿā
دوڑتے ہوئے
٢٢ (۲۲)
(۲۲)
پھر چالبازیاں کرنے کے لیے پلٹا
۷۹:۲۳
فَحَشَرَ پھر اس نے اکٹھا کیا faḥashara
پھر اس نے اکٹھا کیا
فَنَادَىٰ پھر پکارا fanādā
پھر پکارا
٢٣ (۲۳)
(۲۳)
اور لوگوں کو جمع کر کے اس نے پکار کر کہا
۷۹:۲۴
فَقَالَ پھر کہا faqāla
پھر کہا
أَنَا۠ میں anā
میں
رَبُّكُمُ تمہارا رب ہوں rabbukumu
تمہارا رب ہوں
ٱلْأَعْلَىٰ سب سے اعلیٰ/ سب سے بڑا l-aʿlā
سب سے اعلیٰ/ سب سے بڑا
٢٤ (۲۴)
(۲۴)
میں تمہارا سب سے بڑا ربّ ہوں“
۷۹:۲۵
فَأَخَذَهُ تو پکڑ لیا اس کو fa-akhadhahu
تو پکڑ لیا اس کو
ٱللَّهُ اللہ نے l-lahu
اللہ نے
نَكَالَ عذاب میں nakāla
عذاب میں
ٱلْـَٔاخِرَةِ آخرت کے (عذاب میں(/ سزا میں l-ākhirati
آخرت کے (عذاب میں(/ سزا میں
وَٱلْأُولَىٰٓ اور دنیا کے wal-ūlā
اور دنیا کے
٢٥ (۲۵)
(۲۵)
آخرکار اللہ نے اسے آخرت اور دنیا کے عذاب میں پکڑ لیا
۷۹:۲۶
إِنَّ یقیناً inna
یقیناً
فِى میں
میں
ذَٰلِكَ اس (میں) dhālika
اس (میں)
لَعِبْرَةًۭ البتہ عبرت ہے laʿib'ratan
البتہ عبرت ہے
لِّمَن واسطے اس کے جو liman
واسطے اس کے جو
يَخْشَىٰٓ ڈرتا ہو yakhshā
ڈرتا ہو
٢٦ (۲۶)
(۲۶)
در حقیقت اِس میں بڑی عبرت ہے ہر اُس شخص کے لیے جو ڈرے۔ 
۷۹:۲۷
ءَأَنتُمْ کیا تم a-antum
کیا تم
أَشَدُّ زیادہ سخت ہو ashaddu
زیادہ سخت ہو
خَلْقًا تخلیق میں khalqan
تخلیق میں
أَمِ یا ami
یا
ٱلسَّمَآءُ ۚ آسمان l-samāu
آسمان
بَنَىٰهَا اس نے بنایا اس کو banāhā
اس نے بنایا اس کو
٢٧ (۲۷)
(۲۷)
1 کیا تم لوگوں کی تخلیق زیادہ سخت کام ہے یا آسمان کی؟ اللہ نے اُس کو بنایا
۷۹:۲۸
رَفَعَ اٹھایا rafaʿa
اٹھایا
سَمْكَهَا اس کی بلندی کو samkahā
اس کی بلندی کو
فَسَوَّىٰهَا پھر درست کردیا اس کو fasawwāhā
پھر درست کردیا اس کو
٢٨ (۲۸)
(۲۸)
اُس کی چھت خوب اونچی اٹھائی پھر اُس کا توازن قائم کیا
۷۹:۲۹
وَأَغْطَشَ اور ڈھانک دیا wa-aghṭasha
اور ڈھانک دیا
لَيْلَهَا اس کی رات کو laylahā
اس کی رات کو
وَأَخْرَجَ اور نکالا wa-akhraja
اور نکالا
ضُحَىٰهَا اس کی دھوپ کو/ اس کے دن کو/ اگلا پہر ḍuḥāhā
اس کی دھوپ کو/ اس کے دن کو/ اگلا پہر
٢٩ (۲۹)
(۲۹)
اور اُس کی رات ڈھانکی اور اُس کا دن نکالا۔
۷۹:۳۰
وَٱلْأَرْضَ اور زمین کو wal-arḍa
اور زمین کو
بَعْدَ بعد baʿda
بعد
ذَٰلِكَ اس کے dhālika
اس کے
دَحَىٰهَآ اس نے بچھا دیا daḥāhā
اس نے بچھا دیا
٣٠ (۳۰)
(۳۰)
اِس کے بعد زمین کو اس نے بچھایا،
۷۹:۳۱
أَخْرَجَ اس نے نکالا akhraja
اس نے نکالا
مِنْهَا اس سے min'hā
اس سے
مَآءَهَا اس کا پانی māahā
اس کا پانی
وَمَرْعَىٰهَا اور اس کا چارہ wamarʿāhā
اور اس کا چارہ
٣١ (۳۱)
(۳۱)
اُس کے اندر اُس کا پانی اور چارہ نکالا،1
۷۹:۳۲
وَٱلْجِبَالَ اور پہاڑوں کو wal-jibāla
اور پہاڑوں کو
أَرْسَىٰهَا اس نے گاڑ دیا ان کو arsāhā
اس نے گاڑ دیا ان کو
٣٢ (۳۲)
(۳۲)
اور پہاڑ اس میں گاڑ دیے
۷۹:۳۳
مَتَـٰعًۭا فائدے کی چیزیں/ فائدے کا سامان matāʿan
فائدے کی چیزیں/ فائدے کا سامان
لَّكُمْ واسطے تمہارے lakum
واسطے تمہارے
وَلِأَنْعَـٰمِكُمْ اور تمہارے مویشیوں کے لئے wali-anʿāmikum
اور تمہارے مویشیوں کے لئے
٣٣ (۳۳)
(۳۳)
سامانِ زیست کے طور پر تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے۔
۷۹:۳۴
فَإِذَا پھر جب fa-idhā
پھر جب
جَآءَتِ آجائے گی jāati
آجائے گی
ٱلطَّآمَّةُ آفت l-ṭāmatu
آفت
ٱلْكُبْرَىٰ بڑی l-kub'rā
بڑی
٣٤ (۳۴)
(۳۴)
پھر جب وہ ہنگامہٴِ عظیم برپا ہوگا،1
۷۹:۳۵
يَوْمَ اس دن yawma
اس دن
يَتَذَكَّرُ یاد کرے گا yatadhakkaru
یاد کرے گا
ٱلْإِنسَـٰنُ انسان l-insānu
انسان
مَا جو
جو
سَعَىٰ اس نے کوشش کی saʿā
اس نے کوشش کی
٣٥ (۳۵)
(۳۵)
جس روز انسان اپنا سب کیا دھرا یاد کرے گا،
۷۹:۳۶
وَبُرِّزَتِ اور کھول دی جائے گی/ ظاہر کردی جائے گی waburrizati
اور کھول دی جائے گی/ ظاہر کردی جائے گی
ٱلْجَحِيمُ جہنم l-jaḥīmu
جہنم
لِمَن واسطے اس کے جو liman
واسطے اس کے جو
يَرَىٰ دیکھتا ہو yarā
دیکھتا ہو
٣٦ (۳۶)
(۳۶)
اور ہر دیکھنے والے کے سامنے دوزخ کھول کر رکھ دی جائے گی
۷۹:۳۷
فَأَمَّا تو رہا fa-ammā
تو رہا
مَن وہ جس نے man
وہ جس نے
طَغَىٰ سرکشی کی ṭaghā
سرکشی کی
٣٧ (۳۷)
(۳۷)
تو جس نے سرکشی کی تھی
۷۹:۳۸
وَءَاثَرَ اور ترجیح دی waāthara
اور ترجیح دی
ٱلْحَيَوٰةَ زندگی کو l-ḥayata
زندگی کو
ٱلدُّنْيَا دنیا کی l-dun'yā
دنیا کی
٣٨ (۳۸)
(۳۸)
اور دنیا کی زندگی کو ترجیح دی تھی
۷۹:۳۹
فَإِنَّ تو بیشک fa-inna
تو بیشک
ٱلْجَحِيمَ جہنم ہی l-jaḥīma
جہنم ہی
هِىَ وہ hiya
وہ
ٱلْمَأْوَىٰ ٹھکانہ ہوگی l-mawā
ٹھکانہ ہوگی
٣٩ (۳۹)
(۳۹)
دوزخ ہی اس کا ٹھکانا ہوگی
۷۹:۴۰
وَأَمَّا اور رہا wa-ammā
اور رہا
مَنْ وہ جو man
وہ جو
خَافَ ڈرا khāfa
ڈرا
مَقَامَ کھڑے ہونے سے maqāma
کھڑے ہونے سے
رَبِّهِۦ اپنے رب کے سامنے rabbihi
اپنے رب کے سامنے
وَنَهَى اور روکا اس نے wanahā
اور روکا اس نے
ٱلنَّفْسَ نفس کو l-nafsa
نفس کو
عَنِ سے ʿani
سے
ٱلْهَوَىٰ خواہشات (سے) l-hawā
خواہشات (سے)
٤٠ (۴۰)
(۴۰)
اور جس نے اپنے رب کے سامنے کھڑے ہونے کا خوف کیا تھا اور نفس کو بری خواہشات سے باز رکھا تھا
۷۹:۴۱
فَإِنَّ تو یقیناً fa-inna
تو یقیناً
ٱلْجَنَّةَ جنت ہی l-janata
جنت ہی
هِىَ وہ hiya
وہ
ٱلْمَأْوَىٰ ٹھکانہ ہوگی l-mawā
ٹھکانہ ہوگی
٤١ (۴۱)
(۴۱)
جنّت اس کا ٹھکانا ہوگی۔
۷۹:۴۲
يَسْـَٔلُونَكَ وہ سوال کرتے ہیں آپ سے yasalūnaka
وہ سوال کرتے ہیں آپ سے
عَنِ بارے میں ʿani
بارے میں
ٱلسَّاعَةِ قیامت کے l-sāʿati
قیامت کے
أَيَّانَ کب ہے ayyāna
کب ہے
مُرْسَىٰهَا ٹھہرنا اس کا mur'sāhā
ٹھہرنا اس کا
٤٢ (۴۲)
(۴۲)
یہ لوگ تم سے پوچھتے ہیں کہ”آخر وہ گھڑی کب آکر ٹھہرے گی؟“
۷۹:۴۳
فِيمَ کس (فکر) میں ہیں fīma
کس (فکر) میں ہیں
أَنتَ تو anta
تو
مِن سے min
سے
ذِكْرَىٰهَآ اس کے ذکر سے dhik'rāhā
اس کے ذکر سے
٤٣ (۴۳)
(۴۳)
تمہارا کیا کام کہ اس کا وقت بتاؤ
۷۹:۴۴
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
رَبِّكَ تیرے رب کی rabbika
تیرے رب کی
مُنتَهَىٰهَآ اس کی انتہاء ہے muntahāhā
اس کی انتہاء ہے
٤٤ (۴۴)
(۴۴)
اس کا علم تو اللہ پر ختم ہے
۷۹:۴۵
إِنَّمَآ بیشک innamā
بیشک
أَنتَ تو anta
تو
مُنذِرُ خبردار کرنے والا ہے mundhiru
خبردار کرنے والا ہے
مَن اس کو جو man
اس کو جو
يَخْشَىٰهَا ڈرتا ہو اس سے yakhshāhā
ڈرتا ہو اس سے
٤٥ (۴۵)
(۴۵)
تم صرف خبردار کرنے والے ہو ہر اُس شخص کو جو اُس کا خوف کرے
۷۹:۴۶
كَأَنَّهُمْ گویا کہ وہ ka-annahum
گویا کہ وہ
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
يَرَوْنَهَا وہ دیکھ لیں گے اس کو ( تو کہیں گے گویا کہ) yarawnahā
وہ دیکھ لیں گے اس کو ( تو کہیں گے گویا کہ)
لَمْ نہیں lam
نہیں
يَلْبَثُوٓا۟ وہ ٹھہرے yalbathū
وہ ٹھہرے
إِلَّا مگر illā
مگر
عَشِيَّةً شام کا وقت ʿashiyyatan
شام کا وقت
أَوْ یا aw
یا
ضُحَىٰهَا اس کی صبح ḍuḥāhā
اس کی صبح
٤٦ (۴۶)
(۴۶)
جس روز یہ لوگ اُسے دیکھ لیں گے تو انہیں یوں محسوس ہو گا کہ (یہ دنیا میں یا حالتِ موت میں) بس ایک دن کے پچھلے پہر یا اگلے پہر تک ٹھہرے ہیں۔2