۶۱

الصف

مدنی ۱۴ آیات پارہ ۲۸
الصف
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۱:۱
سَبَّحَ تسبیح کی ہے sabbaḥa
تسبیح کی ہے
لِلَّهِ اللہ کے lillahi
اللہ کے
مَا ہر چیز نے جو
ہر چیز نے جو
فِى میں
میں
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں میں ہے l-samāwāti
آسمانوں میں ہے
وَمَا اور جو wamā
اور جو
فِى میں
میں
ٱلْأَرْضِ ۖ زمین میں ہے l-arḍi
زمین میں ہے
وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ
ٱلْعَزِيزُ زبردست ہے l-ʿazīzu
زبردست ہے
ٱلْحَكِيمُ حکمت والا ہے l-ḥakīmu
حکمت والا ہے
١ (۱)
(۱)
اللہ کی تسبیح  کی ہے ہراُس چیز نے جو آسمانوں اور زمین میں ہے، اور وہ غالب اور حکیم ہے۔
۶۱:۲
يَـٰٓأَيُّهَا اے yāayyuhā
اے
ٱلَّذِينَ لوگو alladhīna
لوگو
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے ہو āmanū
جو ایمان لائے ہو
لِمَ کیوں lima
کیوں
تَقُولُونَ تم کہتے ہو taqūlūna
تم کہتے ہو
مَا وہ جو
وہ جو
لَا نہیں
نہیں
تَفْعَلُونَ تم کرتے tafʿalūna
تم کرتے
٢ (۲)
(۲)
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم کیوں وہ بات کہتے ہو جو کرتے نہیں ہو؟
۶۱:۳
كَبُرَ بڑا ہے kabura
بڑا ہے
مَقْتًا بغض میں۔ ناراضگی میں maqtan
بغض میں۔ ناراضگی میں
عِندَ ہاں ʿinda
ہاں
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
أَن کہ an
کہ
تَقُولُوا۟ تم کہو taqūlū
تم کہو
مَا وہ جو
وہ جو
لَا نہیں
نہیں
تَفْعَلُونَ تم کرتے tafʿalūna
تم کرتے
٣ (۳)
(۳)
اللہ کے نزدیک یہ سخت ناپسندیدہ حرکت ہے کہ تم کہو وہ بات جو کرتے نہیں۔
۶۱:۴
إِنَّ بیشک inna
بیشک
ٱللَّهَ اللہ تعالیٰ l-laha
اللہ تعالیٰ
يُحِبُّ محبت رکھتا ہے yuḥibbu
محبت رکھتا ہے
ٱلَّذِينَ ان لوگوں سے alladhīna
ان لوگوں سے
يُقَـٰتِلُونَ جو جنگ کرتے ہیں yuqātilūna
جو جنگ کرتے ہیں
فِى میں
میں
سَبِيلِهِۦ اس کے راستے (میں) sabīlihi
اس کے راستے (میں)
صَفًّۭا صف بستہ ہو کر۔ صف بنا کر ṣaffan
صف بستہ ہو کر۔ صف بنا کر
كَأَنَّهُم گویا کہ وہ ka-annahum
گویا کہ وہ
بُنْيَـٰنٌۭ دیوار ہیں۔ عمارت ہیں bun'yānun
دیوار ہیں۔ عمارت ہیں
مَّرْصُوصٌۭ سیسہ پلائی ہوئی marṣūṣun
سیسہ پلائی ہوئی
٤ (۴)
(۴)
اللہ کو تو پسند وہ لوگ ہیں جو اُس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں۔
۶۱:۵
وَإِذْ اور جب wa-idh
اور جب
قَالَ کہا qāla
کہا
مُوسَىٰ موسیٰ نے mūsā
موسیٰ نے
لِقَوْمِهِۦ اپنی قوم سے liqawmihi
اپنی قوم سے
يَـٰقَوْمِ اے میری قوم yāqawmi
اے میری قوم
لِمَ کیوں lima
کیوں
تُؤْذُونَنِى تم مجھ کو اذیت دیتے ہو tu'dhūnanī
تم مجھ کو اذیت دیتے ہو
وَقَد حالانکہ تحقیق waqad
حالانکہ تحقیق
تَّعْلَمُونَ تم جانتے ہو taʿlamūna
تم جانتے ہو
أَنِّى بیشک میں annī
بیشک میں
رَسُولُ رسول ہوں rasūlu
رسول ہوں
ٱللَّهِ اللہ کا l-lahi
اللہ کا
إِلَيْكُمْ ۖ تمہاری طرف ilaykum
تمہاری طرف
فَلَمَّا پھر جب falammā
پھر جب
زَاغُوٓا۟ وہ ٹیڑھے ہوئے zāghū
وہ ٹیڑھے ہوئے
أَزَاغَ ٹیڑھا کردیا azāgha
ٹیڑھا کردیا
ٱللَّهُ اللہ نے l-lahu
اللہ نے
قُلُوبَهُمْ ۚ ان کے دلوں کو qulūbahum
ان کے دلوں کو
وَٱللَّهُ اور اللہ wal-lahu
اور اللہ
لَا نہیں
نہیں
يَهْدِى ہدایت دیتا yahdī
ہدایت دیتا
ٱلْقَوْمَ قوم کو l-qawma
قوم کو
ٱلْفَـٰسِقِينَ فاسق l-fāsiqīna
فاسق
٥ (۵)
(۵)
اور یاد کرو موسٰیؑ  کی وہ بات جو اس نے اپنی قوم سے کہی تھی کہ”اے میری قوم کے لوگو ،تم کیوں مجھے اذیّت دیتے ہو حالانکہ تم خوب جانتے ہو کہ میں تمہاری طرف اللہ کا بھیجا ہوا رسول ہوں؟“ پھر جب انہوں نے ٹیڑھ اختیار کی تو اللہ نے ان کے دل ٹیڑھے کر دیے ، اللہ فاسقوں کو ہدایت نہیں دیتا۔
۶۱:۶
وَإِذْ اور جب wa-idh
اور جب
قَالَ کہا qāla
کہا
عِيسَى عیسیٰ ʿīsā
عیسیٰ
ٱبْنُ ابن ub'nu
ابن
مَرْيَمَ مریم نے maryama
مریم نے
يَـٰبَنِىٓ اے بنی yābanī
اے بنی
إِسْرَٰٓءِيلَ اسرائیل is'rāīla
اسرائیل
إِنِّى بیشک میں innī
بیشک میں
رَسُولُ رسول ہوں rasūlu
رسول ہوں
ٱللَّهِ اللہ کا l-lahi
اللہ کا
إِلَيْكُم تمہاری طرف ilaykum
تمہاری طرف
مُّصَدِّقًۭا تصدیق کرنے والا ہوں muṣaddiqan
تصدیق کرنے والا ہوں
لِّمَا واسطے اس کے جو limā
واسطے اس کے جو
بَيْنَ درمیان bayna
درمیان
يَدَىَّ میرے آگے ہے yadayya
میرے آگے ہے
مِنَ سے mina
سے
ٱلتَّوْرَىٰةِ تورات میں سے l-tawrāti
تورات میں سے
وَمُبَشِّرًۢا اور خوش خبری دینے والا ہوں wamubashiran
اور خوش خبری دینے والا ہوں
بِرَسُولٍۢ ایک رسول کی birasūlin
ایک رسول کی
يَأْتِى آئے گا yatī
آئے گا
مِنۢ سے min
سے
بَعْدِى میرے بعد baʿdī
میرے بعد
ٱسْمُهُۥٓ اس کا نام us'muhu
اس کا نام
أَحْمَدُ ۖ احمد ہوگا aḥmadu
احمد ہوگا
فَلَمَّا پھر جب falammā
پھر جب
جَآءَهُم وہ آیا ان کے پاس jāahum
وہ آیا ان کے پاس
بِٱلْبَيِّنَـٰتِ ساتھ روشن دلائل کے bil-bayināti
ساتھ روشن دلائل کے
قَالُوا۟ انہوں نے کہا qālū
انہوں نے کہا
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
سِحْرٌۭ جادو ہے siḥ'run
جادو ہے
مُّبِينٌۭ کھلا mubīnun
کھلا
٦ (۶)
(۶)
1 اور یاد کرو عیسٰیؑ  ابن مریمؑ کی وہ بات جو اس نے کہی تھی کہ ”اے بنی اسرائیل ، میں تمہاری طرف اللہ کا بھیجا ہوا رسول ہوں، تصدیق کرنے والا ہوں اُس توراة کی جو مجھ سے پہلے آئی  ہوئی موجود ہے، اور بشارت دینے والا ہوں ایک رسول کی جو میرے بعد آئے گا جس کا نام احمد ہوگا۔3 مگر جب وہ اُن کے پاس کھلی کھلی نشانیاں لے کر آیا تو انہوں نے کہا یہ تو صریح دھوکا ہے۔
۶۱:۷
وَمَنْ اور کون waman
اور کون
أَظْلَمُ بڑا ظالم ہے aẓlamu
بڑا ظالم ہے
مِمَّنِ اس سے جو mimmani
اس سے جو
ٱفْتَرَىٰ گھڑے if'tarā
گھڑے
عَلَى پر ʿalā
پر
ٱللَّهِ اللہ (پر) l-lahi
اللہ (پر)
ٱلْكَذِبَ جھوٹ کو l-kadhiba
جھوٹ کو
وَهُوَ حالانکہ وہ wahuwa
حالانکہ وہ
يُدْعَىٰٓ بلایا جاتا ہو yud'ʿā
بلایا جاتا ہو
إِلَى طرف ilā
طرف
ٱلْإِسْلَـٰمِ ۚ اسلام کی (طرف) l-is'lāmi
اسلام کی (طرف)
وَٱللَّهُ اور اللہ wal-lahu
اور اللہ
لَا نہیں
نہیں
يَهْدِى ہدایت دیتا yahdī
ہدایت دیتا
ٱلْقَوْمَ قوم کو l-qawma
قوم کو
ٱلظَّـٰلِمِينَ ظالم l-ẓālimīna
ظالم
٧ (۷)
(۷)
اب بھلا اُس شخص سے بڑا ظالم اور کون ہوگا جو اللہ پر جُھوٹے بہتان باندھے حالانکہ اسے اسلام (اللہ کے آگے سرِ اطاعت جھکا دینے) کی دعوت دی جا رہی ہو؟ ایسے ظالموں کو اللہ  ہدایت نہیں دیا کرتا
۶۱:۸
يُرِيدُونَ وہ چاہتے ہیں yurīdūna
وہ چاہتے ہیں
لِيُطْفِـُٔوا۟ کہ بجھادیں liyuṭ'fiū
کہ بجھادیں
نُورَ نور کو nūra
نور کو
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
بِأَفْوَٰهِهِمْ اپنے مونہوں سے bi-afwāhihim
اپنے مونہوں سے
وَٱللَّهُ اور اللہ wal-lahu
اور اللہ
مُتِمُّ پورا کرنے والا ہے mutimmu
پورا کرنے والا ہے
نُورِهِۦ اپنے نور کو nūrihi
اپنے نور کو
وَلَوْ اور اگرچہ walaw
اور اگرچہ
كَرِهَ ناپسند کرتے ہوں kariha
ناپسند کرتے ہوں
ٱلْكَـٰفِرُونَ کافر l-kāfirūna
کافر
٨ (۸)
(۸)
یہ لوگ اپنے مُنہ کی پُھونکوں سے اللہ کے نُور کو بجھانا چاہتے ہیں، اور اللہ کا فیصلہ یہ ہے کہ وہ اپنے نُور کو پُورا پھیلا کر رہے گا خواہ کافروں کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو۔
۶۱:۹
هُوَ وہ اللہ huwa
وہ اللہ
ٱلَّذِىٓ وہ ذات ہے alladhī
وہ ذات ہے
أَرْسَلَ جس نے بھیجا arsala
جس نے بھیجا
رَسُولَهُۥ اپنے رسول کو rasūlahu
اپنے رسول کو
بِٱلْهُدَىٰ ہدایت کے ساتھ bil-hudā
ہدایت کے ساتھ
وَدِينِ اور دین wadīni
اور دین
ٱلْحَقِّ حق کے ساتھ l-ḥaqi
حق کے ساتھ
لِيُظْهِرَهُۥ تاکہ غالب کردے اس کو liyuẓ'hirahu
تاکہ غالب کردے اس کو
عَلَى اوپر ʿalā
اوپر
ٱلدِّينِ دین کے l-dīni
دین کے
كُلِّهِۦ سارے کے سارے اس کے kullihi
سارے کے سارے اس کے
وَلَوْ اور اگرچہ walaw
اور اگرچہ
كَرِهَ ناپسند کریں kariha
ناپسند کریں
ٱلْمُشْرِكُونَ مشرک l-mush'rikūna
مشرک
٩ (۹)
(۹)
وہی تو ہے جس نے اپنے رسول کو ہدایت اور دینِ حق کے ساتھ بھیجا ہے تا کہ اسے پُورے کے پُورے دین پر غالب کر دے خواہ مشرکین کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو۔
۶۱:۱۰
يَـٰٓأَيُّهَا اے yāayyuhā
اے
ٱلَّذِينَ لوگو alladhīna
لوگو
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے ہو āmanū
جو ایمان لائے ہو
هَلْ کیا hal
کیا
أَدُلُّكُمْ میں رہنمائی کروں تمہاری adullukum
میں رہنمائی کروں تمہاری
عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر
تِجَـٰرَةٍۢ ایک تجارت tijāratin
ایک تجارت
تُنجِيكُم کے بچائے تم کو tunjīkum
کے بچائے تم کو
مِّنْ سے min
سے
عَذَابٍ عذاب (سے) ʿadhābin
عذاب (سے)
أَلِيمٍۢ دردناک alīmin
دردناک
١٠ (۱۰)
(۱۰)
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، میں بتاؤں  تم کو وہ تجارت جو تمہیں عذابِ الیم سے بچا دے؟
۶۱:۱۱
تُؤْمِنُونَ تم ایمان لاؤ tu'minūna
تم ایمان لاؤ
بِٱللَّهِ اللہ پر bil-lahi
اللہ پر
وَرَسُولِهِۦ اور اس کے رسول پر warasūlihi
اور اس کے رسول پر
وَتُجَـٰهِدُونَ اور تم جہاد کرو watujāhidūna
اور تم جہاد کرو
فِى میں
میں
سَبِيلِ راستے (میں) sabīli
راستے (میں)
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
بِأَمْوَٰلِكُمْ اپنے مالوں کے ساتھ bi-amwālikum
اپنے مالوں کے ساتھ
وَأَنفُسِكُمْ ۚ اور اپنی جانوں کے ساتھ wa-anfusikum
اور اپنی جانوں کے ساتھ
ذَٰلِكُمْ یہ بات dhālikum
یہ بات
خَيْرٌۭ بہتر ہے khayrun
بہتر ہے
لَّكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے
إِن اگر in
اگر
كُنتُمْ ہو تم kuntum
ہو تم
تَعْلَمُونَ تم علم رکھتے taʿlamūna
تم علم رکھتے
١١ (۱۱)
(۱۱)
ایمان لاؤ اللہ اور اُس کے رسُول پر، اور جہاد کرو اللہ کی راہ میں اپنے مالوں سے اور اپنی جانوں سے۔ یہی تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو۔
۶۱:۱۲
يَغْفِرْ بخش دے گا yaghfir
بخش دے گا
لَكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے
ذُنُوبَكُمْ تمہارے گناہوں کو dhunūbakum
تمہارے گناہوں کو
وَيُدْخِلْكُمْ اور داخل کرے گا تم کو wayud'khil'kum
اور داخل کرے گا تم کو
جَنَّـٰتٍۢ باغوں میں jannātin
باغوں میں
تَجْرِى بہتی ہیں tajrī
بہتی ہیں
مِن سے min
سے
تَحْتِهَا ان کے نیچے سے taḥtihā
ان کے نیچے سے
ٱلْأَنْهَـٰرُ نہریں l-anhāru
نہریں
وَمَسَـٰكِنَ اور گھروں (میں) wamasākina
اور گھروں (میں)
طَيِّبَةًۭ پاکیزہ ṭayyibatan
پاکیزہ
فِى میں
میں
جَنَّـٰتِ باغوں (میں ) jannāti
باغوں (میں )
عَدْنٍۢ ۚ ہمیشگی کے ʿadnin
ہمیشگی کے
ذَٰلِكَ یہی ہے dhālika
یہی ہے
ٱلْفَوْزُ کامیابی l-fawzu
کامیابی
ٱلْعَظِيمُ بڑی l-ʿaẓīmu
بڑی
١٢ (۱۲)
(۱۲)
اللہ تمہارے گناہ معاف کردے گا، اور تم کو ایسے باغوں میں  داخل کرےگا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، اور ابدی قیام کی جنّتوں میں بہترین گھر تمہیں عطا فرمائے گا۔ یہ ہے بڑی کامیابی۔
۶۱:۱۳
وَأُخْرَىٰ اور دوسری چیز wa-ukh'rā
اور دوسری چیز
تُحِبُّونَهَا ۖ تم محبت رکھتے ہو اس سے tuḥibbūnahā
تم محبت رکھتے ہو اس سے
نَصْرٌۭ مدد naṣrun
مدد
مِّنَ سے mina
سے
ٱللَّهِ اللہ کی طرف (سے ) l-lahi
اللہ کی طرف (سے )
وَفَتْحٌۭ اور فتح wafatḥun
اور فتح
قَرِيبٌۭ ۗ قریبی قریبی qarībun
قریبی قریبی
وَبَشِّرِ اور خوش خبری دو wabashiri
اور خوش خبری دو
ٱلْمُؤْمِنِينَ مومنو کو l-mu'minīna
مومنو کو
١٣ (۱۳)
(۱۳)
اور وہ دُوسری چیز جو تم چاہتے ہو وہ بھی تمہیں دے گا، اللہ کی طرف سے نُصرت اور قریب ہی میں حاصل ہو جانے والی فتح۔ اے نبیؐ ، اہل ایمان کو اِس کی بشارت دے دو
۶۱:۱۴
يَـٰٓأَيُّهَا اے yāayyuhā
اے
ٱلَّذِينَ لوگو alladhīna
لوگو
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے ہو āmanū
جو ایمان لائے ہو
كُونُوٓا۟ ہوجاؤ kūnū
ہوجاؤ
أَنصَارَ مددگار anṣāra
مددگار
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
كَمَا جیسے kamā
جیسے
قَالَ کہا تھا qāla
کہا تھا
عِيسَى عیسیٰ ʿīsā
عیسیٰ
ٱبْنُ ابن ub'nu
ابن
مَرْيَمَ مریم نے maryama
مریم نے
لِلْحَوَارِيِّـۧنَ حواریوں سے lil'ḥawāriyyīna
حواریوں سے
مَنْ کون man
کون
أَنصَارِىٓ میرا مددگار ہوگا anṣārī
میرا مددگار ہوگا
إِلَى طرف ilā
طرف
ٱللَّهِ ۖ اللہ کی l-lahi
اللہ کی
قَالَ کہا qāla
کہا
ٱلْحَوَارِيُّونَ حواریوں نے l-ḥawāriyūna
حواریوں نے
نَحْنُ ہم ہیں naḥnu
ہم ہیں
أَنصَارُ مددگار anṣāru
مددگار
ٱللَّهِ ۖ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
فَـَٔامَنَت تو ایمان لایا faāmanat
تو ایمان لایا
طَّآئِفَةٌۭ ایک گروہ ṭāifatun
ایک گروہ
مِّنۢ سے min
سے
بَنِىٓ بنی banī
بنی
إِسْرَٰٓءِيلَ اسرائیل میں سے is'rāīla
اسرائیل میں سے
وَكَفَرَت اور انکار کردیا wakafarat
اور انکار کردیا
طَّآئِفَةٌۭ ۖ ایک گروہ نے ṭāifatun
ایک گروہ نے
فَأَيَّدْنَا تو تائید کی ہم نے۔ مدد کی ہم نے fa-ayyadnā
تو تائید کی ہم نے۔ مدد کی ہم نے
ٱلَّذِينَ ان لوگوں کی alladhīna
ان لوگوں کی
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے
عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر
عَدُوِّهِمْ ان کے دشمنوں کے ʿaduwwihim
ان کے دشمنوں کے
فَأَصْبَحُوا۟ تو ہوگئے وہ fa-aṣbaḥū
تو ہوگئے وہ
ظَـٰهِرِينَ غالب آنے والے ẓāhirīna
غالب آنے والے
١٤ (۱۴)
(۱۴)
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اللہ کے مددگار بنو، جس طرح عیسٰیؑ  ابنِ مریمؑ  نے حواریوں کو خطاب کرکے کہا تھا: ”کون ہے اللہ کی طرف (بلانے) میں میرا مددگار“؟ اور حواریوں نے جواب دیا تھا:”ہم ہیں  اللہ کے مددگار“ 2۔ اُس وقت بنی اسرائیل کا ایک گروہ ایمان لایا اور  دُوسرے گروہ نے انکار کیا۔ پھر ہم نے ایمان لانے والوں کی اُن کے دُشمنوں کےمقابلے میں تائید کی اور وہی غالب ہو کر رہے۔3