۶۰

الممتحنہ

مدنی ۱۳ آیات پارہ ۲۸
الممتحنة

سورہ الممتحنہ (الممتحنة) قرآن مجید کی ۶۰ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۱۳ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۰:۱
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūلَانہتَتَّخِذُوا۟تم بناؤtattakhidhūعَدُوِّىمیرے دشمنوں کوʿaduwwīوَعَدُوَّكُمْاور اپنے دشمنوں کوwaʿaduwwakumأَوْلِيَآءَدوستawliyāaتُلْقُونَتم ڈالتے ہوtul'qūnaإِلَيْهِمان کی طرفilayhimبِٱلْمَوَدَّةِمحبت کوbil-mawadatiوَقَدْحالانکہ تحقیقwaqadكَفَرُوا۟انہوں نے کفر کیاkafarūبِمَاساتھ اس کے جوbimāجَآءَكُمآیا تمہارے پاسjāakumمِّنَسےminaٱلْحَقِّحق میں (سے)l-ḥaqiيُخْرِجُونَوہ نکالتے ہیںyukh'rijūnaٱلرَّسُولَرسول کوl-rasūlaوَإِيَّاكُمْ ۙاور تم کوwa-iyyākumأَنکہanتُؤْمِنُوا۟تم ایمان لاتے ہوtu'minūبِٱللَّهِاللہ پرbil-lahiرَبِّكُمْجو رب ہے تمہاراrabbikumإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumخَرَجْتُمْنکلے تمkharajtumجِهَـٰدًۭاجہاد کوjihādanفِىمیںسَبِيلِىمیرے راستے (میں)sabīlīوَٱبْتِغَآءَاور تلاش کرنے کوwa-ib'tighāaمَرْضَاتِى ۚمیری رضاmarḍātīتُسِرُّونَتم چھپا کر بھیجتے ہوtusirrūnaإِلَيْهِمان کی طرفilayhimبِٱلْمَوَدَّةِمحبت کوbil-mawadatiوَأَنَا۠اور میںwa-anāأَعْلَمُخوب جانتا ہوںaʿlamuبِمَآساتھ اس کے جوbimāأَخْفَيْتُمْتم چھپاتے ہوakhfaytumوَمَآاور جوwamāأَعْلَنتُمْ ۚتم ظاہر کرتے ہوaʿlantumوَمَناور جو کوئیwamanيَفْعَلْهُکرے گا اس کوyafʿalhuمِنكُمْتم میں سےminkumفَقَدْتو تحقیقfaqadضَلَّوہ بھٹک گیاḍallaسَوَآءَسیدھےsawāaٱلسَّبِيلِراستے سےl-sabīli١
1 اے لوگو جو ایمان لائے ہو، اگر تم میری راہ میں جہاد کرنے کے لیے اور میری رضا جوئی کی خاطر (وطن چھوڑ کر گھروں سے)نکلے ہو تو میرے اور اپنے دشمنوں کو دوست نہ بناؤ۔تم اُن کے ساتھ دوستی کی طرح ڈالتے ہو، حالانکہ جو حق تمہارے پاس آیا ہے اُس کو ماننے سے وہ انکار کر چکے ہیں اور اُن کی روش یہ ہے کہ رسول کو اور خود تم کو صرف اِس قصُور پر جلا وطن کرتے ہیں کہ تم اپنے رب، اللہ پر ایمان لائے ہو۔ تم چُھپا کر اُن کو دوستانہ پیغام بھیجتے ہو، حالانکہ جو کچھ تم چھپا کر کرتے ہو اور جو اعلانیہ کرتے ہو، ہر چیز کو میں خوب جانتا ہوں۔ جو شخص بھی تم میں سے ایساکرے وہ یقیناً راہِ راست سے بھٹک گیا
۶۰:۲
إِناگرinيَثْقَفُوكُمْوہ قابو پاجائیں تم پرyathqafūkumيَكُونُوا۟وہ ہوں گےyakūnūلَكُمْتمہارے لیےlakumأَعْدَآءًۭدشمنaʿdāanوَيَبْسُطُوٓا۟اور وہ دراز کریں گےwayabsuṭūإِلَيْكُمْتمہاری طرفilaykumأَيْدِيَهُمْاپنے ہاتھaydiyahumوَأَلْسِنَتَهُماور اپنی زبانیںwa-alsinatahumبِٱلسُّوٓءِساتھ برائی کےbil-sūiوَوَدُّوا۟اور وہ چاہیں گےwawaddūلَوْکاشlawتَكْفُرُونَتم کفر کروtakfurūna٢
اُن کا رویّہ تو یہ ہے کہ اگر تم پر قابو پا جائیں تو تمہارے ساتھ دشمنی کریں اور ہاتھ اور زبان سے تمہیں آزار دیں۔ وہ تو یہ چاہتے ہیں کہ تم کسی طرح کافر ہو جاؤ۔
۶۰:۳
لَنہرگز نہیںlanتَنفَعَكُمْکام آئیں گے تم کو۔ فائدہ دیں گے تم کوtanfaʿakumأَرْحَامُكُمْتمہارے رحم۔ رشتے داریاںarḥāmukumوَلَآاور نہwalāأَوْلَـٰدُكُمْ ۚتمہاری اولادیںawlādukumيَوْمَدنyawmaٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmatiيَفْصِلُوہ فیصلہ کرے گاyafṣiluبَيْنَكُمْ ۚتمہارے درمیانbaynakumوَٱللَّهُاور اللہ تعالیٰwal-lahuبِمَاساتھ اس کے جوbimāتَعْمَلُونَتم عمل کرتے ہوtaʿmalūnaبَصِيرٌۭدیکھنے والاbaṣīrun٣
قیامت کے دن نہ تمہاری رشتہ داریاں کسی کام آئیں گی نہ تمہاری اولاد۔1 اُس روز اللہ تمہارے درمیان جدائی ڈال دے گا،2 اور وہی تمہارے اعمال کا دیکھنے والا ہے۔
۶۰:۴
قَدْتحقیقqadكَانَتْہےkānatلَكُمْتمہارے لیےlakumأُسْوَةٌنمونہus'watunحَسَنَةٌۭاچھاḥasanatunفِىٓمیںإِبْرَٰهِيمَابراہیم (میں)ib'rāhīmaوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaمَعَهُۥٓجو آپ کے ساتھ ہیںmaʿahuإِذْجبidhقَالُوا۟انہوں نے کہاqālūلِقَوْمِهِمْاپنی قوم سےliqawmihimإِنَّابیشک ہمinnāبُرَءَٰٓؤُا۟بری الذمہ ہیںburaāuمِنكُمْتم سےminkumوَمِمَّااور ان سے جن کوwamimmāتَعْبُدُونَتم پوجتے ہوtaʿbudūnaمِنسےminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiكَفَرْنَاکفر کیا ہم نےkafarnāبِكُمْساتھ تمہارےbikumوَبَدَااور ظاہر ہوگئیwabadāبَيْنَنَاہمارے درمیانbaynanāوَبَيْنَكُمُاور تمہارے درمیانwabaynakumuٱلْعَدَٰوَةُعداوتl-ʿadāwatuوَٱلْبَغْضَآءُاور بغضwal-baghḍāuأَبَدًاہمیشہ کے لیےabadanحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāتُؤْمِنُوا۟تم ایمان لاؤtu'minūبِٱللَّهِاللہ پرbil-lahiوَحْدَهُۥٓاکیلے اس پرwaḥdahuإِلَّامگرillāقَوْلَباتqawlaإِبْرَٰهِيمَابراہیم کیib'rāhīmaلِأَبِيهِاپنے والد کے لیےli-abīhiلَأَسْتَغْفِرَنَّالبتہ میں ضرور بخشش مانگوں گاla-astaghfirannaلَكَآپ کے لیےlakaوَمَآاور نہیںwamāأَمْلِكُمیں مالکamlikuلَكَآپ کے لیےlakaمِنَسےminaٱللَّهِاللہ (سے)l-lahiمِنofminشَىْءٍۢ ۖکسی چیز کاshayinرَّبَّنَااے ہمارے ربrabbanāعَلَيْكَآپ پرʿalaykaتَوَكَّلْنَاہم نے توکل کیاtawakkalnāوَإِلَيْكَاور آپ کی طرفwa-ilaykaأَنَبْنَارجوع کیا ہم نےanabnāوَإِلَيْكَاور آپ کی طرفwa-ilaykaٱلْمَصِيرُلوٹنا ہےl-maṣīru٤
تم لوگوں کے لیے ابراہیمؑ  اور اُس کے ساتھیوں میں ایک اچھا نمونہ ہے کہ انہوں نے اپنی قوم سے صاف کہہ دیا”ہم تم سے اور تمہارے اِن معبودوں سے جن کو تم خدا کو چھوڑ کر پُوجتے ہو قطعی بیزار ہیں، ہم نے تم سے کفر کیا 1 اور ہمارے اور تمہارے درمیان ہمیشہ کے لیے عداوت ہوگئی اور بیر پڑگیا جب تک تم اللہ واحد پر ایمان نہ لاؤ۔“مگر ابراہیمؑ کا اپنے باپ سے یہ کہنا (اِس سے مستثنٰی ہے) کہ ”میں آپ کے لیے مغفرت کی درخواست ضرور کروں گا، اور اللہ سے آپ کے لیے کچھ حاصل کر لینا میرے بس میں نہیں ہے“2 (اور ابراہیمؑ واصحابِ ابراہیمؑ  کی دعا یہ تھی کہ)”اے ہمارے رب، تیرے ہی اوپر ہم نے بھروسہ کیا اور تیری ہی طرف ہم نے رجوع کر لیا اور تیرے ہی حضور ہمیں پلٹنا ہے
۶۰:۵
رَبَّنَااے ہمارے ربrabbanāلَانہتَجْعَلْنَاتو بنا ہم کوtajʿalnāفِتْنَةًۭآزمائشfit'natanلِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūوَٱغْفِرْاور بخش دےwa-igh'firلَنَاہم کوlanāرَبَّنَآ ۖاے ہمارے ربrabbanāإِنَّكَبیشک توinnakaأَنتَتو ہیantaٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzuٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu٥
اے ہمارے رب، ہمیں کافروں کے لیے فتنہ نہ بنادے۔1 اور اے ہمارے رب، ہمارے قصُوروں سے درگزر فرما، بے شک تُو ہی زبردست اور دانا ہے۔“
۶۰:۶
لَقَدْالبتہ تحقیقlaqadكَانَہےkānaلَكُمْتمہارے لیےlakumفِيهِمْان میںfīhimأُسْوَةٌنمونہus'watunحَسَنَةٌۭاچھاḥasanatunلِّمَنواسطے اس کے جوlimanكَانَہوkānaيَرْجُوا۟امید رکھتاyarjūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَٱلْيَوْمَاور یومwal-yawmaٱلْـَٔاخِرَ ۚآخرت کیl-ākhiraوَمَناور جو کوئیwamanيَتَوَلَّمنہ موڑ جائے۔ منحرف ہوجائےyatawallaفَإِنَّتو بیشکfa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaهُوَوہhuwaٱلْغَنِىُّبےنیاز ہےl-ghaniyuٱلْحَمِيدُتعریف والا ہےl-ḥamīdu٦
انہی لوگوں کے طرز عمل میں تمہارے لیے اور ہر اُس شخص کے لیے اچّھا نمونہ ہے جواللہ اور روزِآخر کا امید وار ہو۔1 اِس سےکوئی منحرف ہو تو اللہ بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ محمُود ہے۔2
۶۰:۷
۞ عَسَىامید ہے کہʿasāٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuأَنکہanيَجْعَلَبنا دےyajʿalaبَيْنَكُمْتمہارے درمیانbaynakumوَبَيْنَاور درمیانwabaynaٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīnaعَادَيْتُمتم نے دشمنی کیʿādaytumمِّنْهُمان میں سےmin'humمَّوَدَّةًۭ ۚمحبتmawaddatanوَٱللَّهُاور اللہ تعالیٰwal-lahuقَدِيرٌۭ ۚقدرت رکھنے والا ہےqadīrunوَٱللَّهُاور اللہ تعالیٰwal-lahuغَفُورٌۭغفورghafūrunرَّحِيمٌۭرحیم ہےraḥīmun٧
بعید نہیں کہ اللہ کبھی تمہارے اور اُن لوگوں کے درمیان محبت ڈال دے جن سے آج تم نے دشمنی مول لی ہے۔1 اللہ بڑی قدرت رکھتا ہے اور وہ غفور و رحیم ہے
۶۰:۸
لَّانہیںيَنْهَىٰكُمُروکتا تم کوyanhākumuٱللَّهُاللہl-lahuعَنِسےʿaniٱلَّذِينَان لوگوں (سے)alladhīnaلَمْنہیںlamيُقَـٰتِلُوكُمْانہوں نے جنگ کی تم سےyuqātilūkumفِىمیںٱلدِّينِدین کے معاملے میںl-dīniوَلَمْاور نہیںwalamيُخْرِجُوكُمنکالا تم کوyukh'rijūkumمِّنسےminدِيَـٰرِكُمْتمہارے گھروں سےdiyārikumأَنکہanتَبَرُّوهُمْتم نیکی کرو ان سےtabarrūhumوَتُقْسِطُوٓا۟اور تم انصاف کروwatuq'siṭūإِلَيْهِمْ ۚان کی طرفilayhimإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيُحِبُّپسند کرتا ہےyuḥibbuٱلْمُقْسِطِينَانصاف کرنے والوں کوl-muq'siṭīna٨
اللہ تمہیں اس بات سے نہیں روکتا کہ تم ان لوگوں کے ساتھ نیکی اور انصاف کا برتاؤ کرو جنہوں نے دین کے معاملہ میں تم سے جنگ نہیں کی ہےاور تمہیں تمہارے گھروں سے نہیں نکالا ہے۔ اللہ انصاف کرنے والوں  کو پسند کرتا ہے۔1
۶۰:۹
إِنَّمَابیشکinnamāيَنْهَىٰكُمُروکتا ہے تم کوyanhākumuٱللَّهُاللہl-lahuعَنِسےʿaniٱلَّذِينَان لوگوں (سے)alladhīnaقَـٰتَلُوكُمْجنہوں نے جنگ کی تم سےqātalūkumفِىمیںٱلدِّينِدین کے معاملے میںl-dīniوَأَخْرَجُوكُماور نکالا تم کوwa-akhrajūkumمِّنسےminدِيَـٰرِكُمْتمہارے گھروں (سے)diyārikumوَظَـٰهَرُوا۟حالانکہ انہوں نے ایک دوسرے کی مدد کیwaẓāharūعَلَىٰٓپرʿalāإِخْرَاجِكُمْتمہارے نکالنے پرikh'rājikumأَنکہanتَوَلَّوْهُمْ ۚتم دوستی کرو ان سےtawallawhumوَمَناور جو کوئیwamanيَتَوَلَّهُمْدوستی کرے ان سےyatawallahumفَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگfa-ulāikaهُمُوہhumuٱلظَّـٰلِمُونَظالم ہیںl-ẓālimūna٩
وہ تمہیں جس بات سے روکتا ہے وہ تو یہ ہے کہ تم اُن لوگوں سے دوستی کر و جنہوں نے تم سے دین کے معاملہ میں جنگ کی ہے اور تمہیں تمہارے گھروں سے نکالا ہے اور تمہارے اِخراج میں ایک دُوسرے کی مدد کی ہے۔ اُن سے جو لوگ دوستی کریں وہی ظالم ہیں۔1
۶۰:۱۰
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائے ہوāmanūإِذَاجبidhāجَآءَكُمُآجائیں تمہارے پاسjāakumuٱلْمُؤْمِنَـٰتُمومن عورتیںl-mu'minātuمُهَـٰجِرَٰتٍۢہجرت کرنے والیاںmuhājirātinفَٱمْتَحِنُوهُنَّ ۖتو جانچ پڑتال کرلو ان کیfa-im'taḥinūhunnaٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuأَعْلَمُخوب جانتا ہےaʿlamuبِإِيمَـٰنِهِنَّ ۖان کے ایمان کوbiīmānihinnaفَإِنْپھر اگرfa-inعَلِمْتُمُوهُنَّتم جان لوان کوʿalim'tumūhunnaمُؤْمِنَـٰتٍۢایمان والیاںmu'minātinفَلَاتو نہfalāتَرْجِعُوهُنَّتم لوٹاؤ ان کوtarjiʿūhunnaإِلَىطرفilāٱلْكُفَّارِ ۖکفار کی (طرف)l-kufāriلَانہهُنَّوہhunnaحِلٌّۭحلال ہیںḥillunلَّهُمْان مردوں کے لیےlahumوَلَااور نہwalāهُمْوہhumيَحِلُّونَحلال ہوسکتے ہیںyaḥillūnaلَهُنَّ ۖان عورتوں کے لیےlahunnaوَءَاتُوهُماور دو ان کوwaātūhumمَّآجوأَنفَقُوا۟ ۚانہوں نے خرچ کیاanfaqūوَلَااور نہیںwalāجُنَاحَکوئی گناہjunāḥaعَلَيْكُمْتم پرʿalaykumأَنکہanتَنكِحُوهُنَّتم نکاح کرو ان سےtankiḥūhunnaإِذَآجبidhāءَاتَيْتُمُوهُنَّدے چکو تم ان کوātaytumūhunnaأُجُورَهُنَّ ۚان کے مہرujūrahunnaوَلَااور نہwalāتُمْسِكُوا۟تم پکڑ رکھوtum'sikūبِعِصَمِنکاح کو۔ ناموس کوbiʿiṣamiٱلْكَوَافِرِکافر عورتوں کےl-kawāfiriوَسْـَٔلُوا۟اور مانگ لوwasalūمَآجوأَنفَقْتُمْخرچ کیا تم نےanfaqtumوَلْيَسْـَٔلُوا۟اور چاہیے کہ وہ بھی مانگ لیںwalyasalūمَآجوأَنفَقُوا۟ ۚخرچ کیا انہوں نےanfaqūذَٰلِكُمْیہdhālikumحُكْمُفیصلہ ہےḥuk'muٱللَّهِ ۖاللہ کاl-lahiيَحْكُمُوہ فیصلہ کرتا ہےyaḥkumuبَيْنَكُمْ ۚتمہارے درمیانbaynakumوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuعَلِيمٌعلم والا ہےʿalīmunحَكِيمٌۭحکمت والا ہےḥakīmun١٠
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، جب عورتیں ہجرت کرکے تمہارے پاس آئیں تو (ان کےمومن ہونے کی) جانچ پڑتا ل کرلو، اور ان کےایمان کی حقیقت اللہ ہی بہترجانتا ہے۔ پھر جب تمہیں معلوم ہو جائے کہ وہ مومن ہیں تو انہیں کفار کی طرف واپس نہ کرو۔ نہ وہ کفار کے لیے حلال ہیں اور نہ کفّار ان کے لیے حلال۔ ان کے کافر شوہروں نے جو مہر اُن کو دیے تھے وہ انہیں پھیردو۔اور ان سے نکاح کر لینے میں تم پر کوئی گناہ نہیں جبکہ تم اُن کےمہر اُن کو ادا کردو۔ اور تم خود بھی کافر عورتوں کو اپنے نکاح میں روکے نہ رہو۔جو مہر تم نے اپنی کافر بیویوں کو دیے تھے وہ تم واپس مانگ لو اور جو مہر کافروں نے اپنی مسلمان بیویوں کو دیے تھے انہیں وہ واپس مانگ لیں۔ یہ اللہ کاحکم ہے، وہ تمہارے درمیان فیصلہ کرتا ہے اور اللہ علیم وحکیم ہے
۶۰:۱۱
وَإِناور اگرwa-inفَاتَكُمْہاتھ سے نکل جائےfātakumشَىْءٌۭتمہارے کوئی چیزshayonمِّنْسےminأَزْوَٰجِكُمْتمہاری بیویوں میں سےazwājikumإِلَىطرفilāٱلْكُفَّارِکفار کی (طرف)l-kufāriفَعَاقَبْتُمْپھر تمہاری باری آئیfaʿāqabtumفَـَٔاتُوا۟تو دو انfaātūٱلَّذِينَلوگوں کوalladhīnaذَهَبَتْچلی گئیںdhahabatأَزْوَٰجُهُمبیویاں جن کیazwājuhumمِّثْلَمانند اس کےmith'laمَآجوأَنفَقُوا۟ ۚانہوں نے خرچ کیاanfaqūوَٱتَّقُوا۟اور ڈروwa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaٱلَّذِىٓوہ ذاتalladhīأَنتُمتمantumبِهِۦساتھ اس کےbihiمُؤْمِنُونَایمان لانے والے ہوmu'minūna١١
اور اگر تمہاری کافر بیویوں کےمہروں میں سے کچھ تمہیں کفّار سے واپس نہ ملے اور پھر تمہاری نوبت آئےتو جن لوگوں کی بیویاں اُدھررہ گئی ہیں اُن کو اتنی رقم ادا کرو جو اُن سےدیےہوئے مہروں کے برابر ہو۔ اُس خدا سے ڈرتے رہو جس پر تم ایمان لائے ہو
۶۰:۱۲
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuإِذَاجبidhāجَآءَكَآئیں آپ کے پاسjāakaٱلْمُؤْمِنَـٰتُمومن عورتیںl-mu'minātuيُبَايِعْنَكَوہ بیعت کریں آپ سےyubāyiʿ'nakaعَلَىٰٓاوپرʿalāأَناس بات کے کہanلَّانہیںيُشْرِكْنَوہ شریک ٹھہرائیں گیyush'rik'naبِٱللَّهِاللہ کے ساتھbil-lahiشَيْـًۭٔاکسی چیز کوshayanوَلَااور نہwalāيَسْرِقْنَوہ چوری کریں گیyasriq'naوَلَااور نہwalāيَزْنِينَوہ زنا کریں گیyaznīnaوَلَااور نہwalāيَقْتُلْنَوہ قتل کریں گیyaqtul'naأَوْلَـٰدَهُنَّاپنے بچوں کوawlādahunnaوَلَااور نہwalāيَأْتِينَوہ آئیں گیyatīnaبِبُهْتَـٰنٍۢکسی بہتان کوbibuh'tāninيَفْتَرِينَهُۥگھڑ لیںyaftarīnahuبَيْنَدرمیانbaynaأَيْدِيهِنَّاپنے ہاتھوںaydīhinnaوَأَرْجُلِهِنَّاور پاؤں اپنے کےwa-arjulihinnaوَلَااور نہwalāيَعْصِينَكَنافرمانی کریں گی آپ کیyaʿṣīnakaفِىمیںمَعْرُوفٍۢ ۙکسی معروف میںmaʿrūfinفَبَايِعْهُنَّتو بیعت کرلو ان سےfabāyiʿ'hunnaوَٱسْتَغْفِرْاور بخشیش مانگوwa-is'taghfirلَهُنَّان کے لیےlahunnaٱللَّهَ ۖاللہ سےl-lahaإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaغَفُورٌۭغفورghafūrunرَّحِيمٌۭرحیم ہےraḥīmun١٢
اے نبی ؐ ، جب تمہارے پاس مومن عورتیں بیعت کرنے کے لیے آئیں1 اور اس بات کا عہد کریں کہ وہ اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں گی ، چوری نہ کریں گی،2 زنا نہ کریں گی، اپنی اولادکو قتل نہ کریں گی،3 اپنے ہاتھ پاؤں کے آگے کوئی بہتان گھڑ کر نہ لائیں گی،4 اور کسی امرِ معروف میں تمہاری  نافرمانی نہ کریں گی، تو ان سے بیعت لے لو6 اور اُن کے حق میں اللہ سے دعا ئے مغفرت کرو، یقیناً اللہ درگزر فرمانے والا اور رحم کرنے والا ہے
۶۰:۱۳
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūلَانہتَتَوَلَّوْا۟تم دوست بناؤtatawallawقَوْمًاایسی قوم کوqawmanغَضِبَناراض ہوghaḍibaٱللَّهُاللہl-lahuعَلَيْهِمْجن پرʿalayhimقَدْتحقیقqadيَئِسُوا۟وہ مایوس ہوگئےya-isūمِنَسےminaٱلْـَٔاخِرَةِآخرت سےl-ākhiratiكَمَاجیسا کہkamāيَئِسَمایوس ہوئےya-isaٱلْكُفَّارُکافرl-kufāruمِنْسےminأَصْحَـٰبِوالوں سےaṣḥābiٱلْقُبُورِقبروں (والوں سے)l-qubūri١٣
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اُن لوگوں کو دوست نہ بناؤ جن پر اللہ نے غضب فرمایا ہے، جو آخرت سے اسی طرح مایوس ہیں جس طرح قبروں میں پڑے ہوئے کافر مایوس ہیں۔1