۱۰۲

التکاثر

مکی ۸ آیات پارہ ۱
التكاثر
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۰۲:۱
أَلْهَىٰكُمُ غافل کئے رکھا تم کو alhākumu
غافل کئے رکھا تم کو
ٱلتَّكَاثُرُ ایک دوسرے سے بڑھ کر کثرت حاصل کرنے کی دھن نے/ بہتات کی طلب نے l-takāthuru
ایک دوسرے سے بڑھ کر کثرت حاصل کرنے کی دھن نے/ بہتات کی طلب نے
١ (۱)
(۱)
تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دُوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دُھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے
۱۰۲:۲
حَتَّىٰ یہاں تک کہ ḥattā
یہاں تک کہ
زُرْتُمُ زیارت کرلی تم نے/ پہنچ گئے تم zur'tumu
زیارت کرلی تم نے/ پہنچ گئے تم
ٱلْمَقَابِرَ مقبروں میں/ قبروں میں l-maqābira
مقبروں میں/ قبروں میں
٢ (۲)
(۲)
یہاں تک کہ (اِسی فکر میں) تم لبِ گور تک پہنچ جاتے ہو۔
۱۰۲:۳
كَلَّا ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
سَوْفَ عنقریب sawfa
عنقریب
تَعْلَمُونَ تم جان لو گے taʿlamūna
تم جان لو گے
٣ (۳)
(۳)
ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا۔
۱۰۲:۴
ثُمَّ پھر thumma
پھر
كَلَّا ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
سَوْفَ عنقریب sawfa
عنقریب
تَعْلَمُونَ تم جان لو گے taʿlamūna
تم جان لو گے
٤ (۴)
(۴)
پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
۱۰۲:۵
كَلَّا ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
لَوْ کاش law
کاش
تَعْلَمُونَ تم جانتے ہوتے taʿlamūna
تم جانتے ہوتے
عِلْمَ جاننا ʿil'ma
جاننا
ٱلْيَقِينِ یقین کا l-yaqīni
یقین کا
٥ (۵)
(۵)
ہرگز نہیں، اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے (اِس روش کے انجام کو) جانتے ہوتے (تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا)
۱۰۲:۶
لَتَرَوُنَّ البتہ تم ضرور دیکھو گے latarawunna
البتہ تم ضرور دیکھو گے
ٱلْجَحِيمَ جہنم کو l-jaḥīma
جہنم کو
٦ (۶)
(۶)
تم دوزخ دیکھ کر رہو گے
۱۰۲:۷
ثُمَّ پھر thumma
پھر
لَتَرَوُنَّهَا البتہ تم ضرور دیکھو گے اس کو latarawunnahā
البتہ تم ضرور دیکھو گے اس کو
عَيْنَ آنکھ سے ʿayna
آنکھ سے
ٱلْيَقِينِ یقین کی l-yaqīni
یقین کی
٧ (۷)
(۷)
پھر (سن لو کہ) تم بالکل یقین کے ساتھ اُسے دیکھ لو گے
۱۰۲:۸
ثُمَّ پھر thumma
پھر
لَتُسْـَٔلُنَّ البتہ تم ضرور پوچھے جاؤ گے latus'alunna
البتہ تم ضرور پوچھے جاؤ گے
يَوْمَئِذٍ اس دن yawma-idhin
اس دن
عَنِ بارے میں ʿani
بارے میں
ٱلنَّعِيمِ نعمتوں کے l-naʿīmi
نعمتوں کے
٨ (۸)
(۸)
پھر ضرور اُس روز تم سے اِن نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی۔