۱۰۱
القارعہ
القارعة
سورہ القارعہ (القارعة) قرآن مجید کی ۱۰۱ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۱۱ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۰۱:۱
ٱلْقَارِعَةُعظیم حادثہ/ کھڑ کھڑانے والیal-qāriʿatu١
عظیم حادثہ!
۱۰۱:۲
مَاکیا ہےmāٱلْقَارِعَةُوہ عظیم حادثہ/ کیا ہے وہ کھڑ کھڑانے والیl-qāriʿatu٢
کیا ہے وہ عظیم حادثہ؟
۱۰۱:۳
وَمَآاور کیا چیزwamāأَدْرَىٰكَبتائے تجھ کوadrākaمَاکہ وہ کیا ہےmāٱلْقَارِعَةُکھڑ کھڑانے والی / وہ عظیم حادثہ کیا ہےl-qāriʿatu٣
تم کیا جانو کہ وہ عظیم حادثہ کیا ہے؟
۱۰۱:۴
يَوْمَجس دنyawmaيَكُونُہوں گےyakūnuٱلنَّاسُلوگl-nāsuكَٱلْفَرَاشِٹڈیوں کی طرحkal-farāshiٱلْمَبْثُوثِبکھرے ہوئےl-mabthūthi٤
وہ دن جب لوگ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح
۱۰۱:۵
وَتَكُونُاور ہوں گےwatakūnuٱلْجِبَالُپہاڑl-jibāluكَٱلْعِهْنِرنگین روئی کی طرحkal-ʿih'niٱلْمَنفُوشِجو دھنی ہوئی ہوl-manfūshi٥
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دُھنکے ہوئے اُون کی طرح ہوں گے۔
۱۰۱:۶
فَأَمَّاتو رہاfa-ammāمَنوہ جس کےmanثَقُلَتْبھاری ہوئےthaqulatمَوَٰزِينُهُۥپلڑے اس کےmawāzīnuhu٦
پھر جس کے پلڑے بھاری ہوں گے
۱۰۱:۷
فَهُوَتو وہfahuwaفِىمیںfīعِيشَةٍۢزندگی میں ہوگاʿīshatinرَّاضِيَةٍۢپسندیدہrāḍiyatin٧
وہ دل پسند عیش میں ہوگا
۱۰۱:۸
وَأَمَّااور رہاwa-ammāمَنْوہ جس کےmanخَفَّتْہلکے ہوئےkhaffatمَوَٰزِينُهُۥپلڑے اس کے/ اوزان اس کے/ وزن اس کےmawāzīnuhu٨
اور جس کے پلڑے ہلکے ہوں گے
۱۰۱:۹
فَأُمُّهُۥتو اس کی ماںfa-ummuhuهَاوِيَةٌۭہاویہ ہوگی (جہنم)hāwiyatun٩
اس کی جائے قرار گہری کھائی ہوگی۔
۱۰۱:۱۰
وَمَآاور کیا چیزwamāأَدْرَىٰكَبتائے تجھ کوadrākaمَاکیاmāهِيَهْوہ ہےhiyah١٠
اور تمہیں کیا خبر کہ وہ کیا چیز ہے؟
۱۰۱:۱۱
نَارٌآگ ہےnārunحَامِيَةٌۢبھڑکتی ہوئی/دہکتی ہوئیḥāmiyatun١١
بھڑکتی ہوئی آگ۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…