۱۰۲

التکاثر

مکی ۸ آیات پارہ ۱
التكاثر

سورہ التکاثر (التكاثر) قرآن مجید کی ۱۰۲ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۸ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۰۲:۱
أَلْهَىٰكُمُغافل کئے رکھا تم کوalhākumuٱلتَّكَاثُرُایک دوسرے سے بڑھ کر کثرت حاصل کرنے کی دھن نے/ بہتات کی طلب نےl-takāthuru١
تم لوگوں کو زیادہ سے زیادہ اور ایک دُوسرے سے بڑھ کر دنیا حاصل کرنے کی دُھن نے غفلت میں ڈال رکھا ہے
۱۰۲:۲
حَتَّىٰیہاں تک کہḥattāزُرْتُمُزیارت کرلی تم نے/ پہنچ گئے تمzur'tumuٱلْمَقَابِرَمقبروں میں/ قبروں میںl-maqābira٢
یہاں تک کہ (اِسی فکر میں) تم لبِ گور تک پہنچ جاتے ہو۔
۱۰۲:۳
كَلَّاہرگز نہیںkallāسَوْفَعنقریبsawfaتَعْلَمُونَتم جان لو گےtaʿlamūna٣
ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا۔
۱۰۲:۴
ثُمَّپھرthummaكَلَّاہرگز نہیںkallāسَوْفَعنقریبsawfaتَعْلَمُونَتم جان لو گےtaʿlamūna٤
پھر (سن لو کہ) ہرگز نہیں، عنقریب تم کو معلوم ہو جائے گا
۱۰۲:۵
كَلَّاہرگز نہیںkallāلَوْکاشlawتَعْلَمُونَتم جانتے ہوتےtaʿlamūnaعِلْمَجانناʿil'maٱلْيَقِينِیقین کاl-yaqīni٥
ہرگز نہیں، اگر تم یقینی علم کی حیثیت سے (اِس روش کے انجام کو) جانتے ہوتے (تو تمہارا یہ طرز عمل نہ ہوتا)
۱۰۲:۶
لَتَرَوُنَّالبتہ تم ضرور دیکھو گےlatarawunnaٱلْجَحِيمَجہنم کوl-jaḥīma٦
تم دوزخ دیکھ کر رہو گے
۱۰۲:۷
ثُمَّپھرthummaلَتَرَوُنَّهَاالبتہ تم ضرور دیکھو گے اس کوlatarawunnahāعَيْنَآنکھ سےʿaynaٱلْيَقِينِیقین کیl-yaqīni٧
پھر (سن لو کہ) تم بالکل یقین کے ساتھ اُسے دیکھ لو گے
۱۰۲:۸
ثُمَّپھرthummaلَتُسْـَٔلُنَّالبتہ تم ضرور پوچھے جاؤ گےlatus'alunnaيَوْمَئِذٍاس دنyawma-idhinعَنِبارے میںʿaniٱلنَّعِيمِنعمتوں کےl-naʿīmi٨
پھر ضرور اُس روز تم سے اِن نعمتوں کے بارے میں جواب طلبی کی جائے گی۔