۹۹
الزلزلہ
الزلزلة
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۹:۱
إِذَا
جب
idhā
جب زُلْزِلَتِ ہلا ماری جائے گی zul'zilati
ہلا ماری جائے گی ٱلْأَرْضُ زمین l-arḍu
زمین زِلْزَالَهَا ہلا دیا جانا اس کا zil'zālahā
ہلا دیا جانا اس کا ١ (۱)
(۱)
جب زُلْزِلَتِ ہلا ماری جائے گی zul'zilati
ہلا ماری جائے گی ٱلْأَرْضُ زمین l-arḍu
زمین زِلْزَالَهَا ہلا دیا جانا اس کا zil'zālahā
ہلا دیا جانا اس کا ١ (۱)
(۱)
جب زمین اپنی پُوری شدّت کے ساتھ ہلا ڈالی جائے گی،
۹۹:۲
وَأَخْرَجَتِ
اور نکالے گی
wa-akhrajati
اور نکالے گی ٱلْأَرْضُ زمین l-arḍu
زمین أَثْقَالَهَا بوجھ اپنے athqālahā
بوجھ اپنے ٢ (۲)
(۲)
اور نکالے گی ٱلْأَرْضُ زمین l-arḍu
زمین أَثْقَالَهَا بوجھ اپنے athqālahā
بوجھ اپنے ٢ (۲)
(۲)
اور زمین اپنے اندر کے سارے بوجھ نکال کر باہر ڈال دے گی،
۹۹:۳
وَقَالَ
اور کہے گا
waqāla
اور کہے گا ٱلْإِنسَـٰنُ انسان l-insānu
انسان مَا کیا ہے mā
کیا ہے لَهَا اس کو lahā
اس کو ٣ (۳)
(۳)
اور کہے گا ٱلْإِنسَـٰنُ انسان l-insānu
انسان مَا کیا ہے mā
کیا ہے لَهَا اس کو lahā
اس کو ٣ (۳)
(۳)
اور انسان کہے گا کہ یہ اِس کو کیا ہو رہا ہے،
۹۹:۴
يَوْمَئِذٍۢ
اس دن
yawma-idhin
اس دن تُحَدِّثُ وہ بیان کرے گی tuḥaddithu
وہ بیان کرے گی أَخْبَارَهَا اپنی خبریں akhbārahā
اپنی خبریں ٤ (۴)
(۴)
اس دن تُحَدِّثُ وہ بیان کرے گی tuḥaddithu
وہ بیان کرے گی أَخْبَارَهَا اپنی خبریں akhbārahā
اپنی خبریں ٤ (۴)
(۴)
اُس روز وہ اپنے (اُوپر گزرے ہوئے) حالات بیان کرے گی،
۹۹:۵
بِأَنَّ
کیونکہ
bi-anna
کیونکہ رَبَّكَ تیرے رب نے rabbaka
تیرے رب نے أَوْحَىٰ وحی کی awḥā
وحی کی لَهَا اس کے لئے lahā
اس کے لئے ٥ (۵)
(۵)
کیونکہ رَبَّكَ تیرے رب نے rabbaka
تیرے رب نے أَوْحَىٰ وحی کی awḥā
وحی کی لَهَا اس کے لئے lahā
اس کے لئے ٥ (۵)
(۵)
کیونکہ تیرے رب نے اُسے (ایساکرنے کا) حکم دیا ہوگا
۹۹:۶
يَوْمَئِذٍۢ
اس دن
yawma-idhin
اس دن يَصْدُرُ نکلیں گے/ پلٹیں گے yaṣduru
نکلیں گے/ پلٹیں گے ٱلنَّاسُ لوگ l-nāsu
لوگ أَشْتَاتًۭا مختلف حالت میں ashtātan
مختلف حالت میں لِّيُرَوْا۟ تاکہ وہ دکھائے جائیں liyuraw
تاکہ وہ دکھائے جائیں أَعْمَـٰلَهُمْ اپنے اعمال aʿmālahum
اپنے اعمال ٦ (۶)
(۶)
اس دن يَصْدُرُ نکلیں گے/ پلٹیں گے yaṣduru
نکلیں گے/ پلٹیں گے ٱلنَّاسُ لوگ l-nāsu
لوگ أَشْتَاتًۭا مختلف حالت میں ashtātan
مختلف حالت میں لِّيُرَوْا۟ تاکہ وہ دکھائے جائیں liyuraw
تاکہ وہ دکھائے جائیں أَعْمَـٰلَهُمْ اپنے اعمال aʿmālahum
اپنے اعمال ٦ (۶)
(۶)
اُس روز لوگ متفرق حالت میں پلٹیں گے تاکہ اُن کے اعمال اُن کو دکھائے جائیں۔
۹۹:۷
فَمَن
تو جو کوئی
faman
تو جو کوئی يَعْمَلْ عمل کرے yaʿmal
عمل کرے مِثْقَالَ برابر mith'qāla
برابر ذَرَّةٍ ذرے کے dharratin
ذرے کے خَيْرًۭا بھلائی کا khayran
بھلائی کا يَرَهُۥ وہ دیکھ لے گا اس کو yarahu
وہ دیکھ لے گا اس کو ٧ (۷)
(۷)
تو جو کوئی يَعْمَلْ عمل کرے yaʿmal
عمل کرے مِثْقَالَ برابر mith'qāla
برابر ذَرَّةٍ ذرے کے dharratin
ذرے کے خَيْرًۭا بھلائی کا khayran
بھلائی کا يَرَهُۥ وہ دیکھ لے گا اس کو yarahu
وہ دیکھ لے گا اس کو ٧ (۷)
(۷)
پھر جس نے ذرہ برابر نیکی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا
۹۹:۸
وَمَن
اور جو کوئی
waman
اور جو کوئی يَعْمَلْ عمل کرے گا yaʿmal
عمل کرے گا مِثْقَالَ برابر mith'qāla
برابر ذَرَّةٍۢ ذرے کے dharratin
ذرے کے شَرًّۭا برائی کا sharran
برائی کا يَرَهُۥ وہ دیکھ لے گا اس کو yarahu
وہ دیکھ لے گا اس کو ٨ (۸)
(۸)
اور جو کوئی يَعْمَلْ عمل کرے گا yaʿmal
عمل کرے گا مِثْقَالَ برابر mith'qāla
برابر ذَرَّةٍۢ ذرے کے dharratin
ذرے کے شَرًّۭا برائی کا sharran
برائی کا يَرَهُۥ وہ دیکھ لے گا اس کو yarahu
وہ دیکھ لے گا اس کو ٨ (۸)
(۸)
اور جس نے ذرّہ برابر بدی کی ہوگی وہ اس کو دیکھ لے گا۔