۶۹
الحاقہ
الحاقة
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۹:۱
ٱلْحَآقَّةُ
حق ہونے والی۔ ثابت ہونے والی
al-ḥāqatu
حق ہونے والی۔ ثابت ہونے والی ١ (۱)
(۱)
حق ہونے والی۔ ثابت ہونے والی ١ (۱)
(۱)
ہونی شُدنی!
۶۹:۲
مَا
کیا ہے
mā
کیا ہے ٱلْحَآقَّةُ وہ ثابت ہوکررہنے والی l-ḥāqatu
وہ ثابت ہوکررہنے والی ٢ (۲)
(۲)
کیا ہے ٱلْحَآقَّةُ وہ ثابت ہوکررہنے والی l-ḥāqatu
وہ ثابت ہوکررہنے والی ٢ (۲)
(۲)
کیا ہے وہ ہونی شدنی؟
۶۹:۳
وَمَآ
اور کیا
wamā
اور کیا أَدْرَىٰكَ چیز بتائے تجھ کو adrāka
چیز بتائے تجھ کو مَا کیا ہے mā
کیا ہے ٱلْحَآقَّةُ وہ ثابت ہوکررہنے والی l-ḥāqatu
وہ ثابت ہوکررہنے والی ٣ (۳)
(۳)
اور کیا أَدْرَىٰكَ چیز بتائے تجھ کو adrāka
چیز بتائے تجھ کو مَا کیا ہے mā
کیا ہے ٱلْحَآقَّةُ وہ ثابت ہوکررہنے والی l-ḥāqatu
وہ ثابت ہوکررہنے والی ٣ (۳)
(۳)
اور تم کیا جانو کہ وہ کیا ہے ہونی شُدنی؟
۶۹:۴
كَذَّبَتْ
جھٹلایا
kadhabat
جھٹلایا ثَمُودُ ثمود نے thamūdu
ثمود نے وَعَادٌۢ اور عاد نے waʿādun
اور عاد نے بِٱلْقَارِعَةِ کھڑکا دینے والی کو bil-qāriʿati
کھڑکا دینے والی کو ٤ (۴)
(۴)
جھٹلایا ثَمُودُ ثمود نے thamūdu
ثمود نے وَعَادٌۢ اور عاد نے waʿādun
اور عاد نے بِٱلْقَارِعَةِ کھڑکا دینے والی کو bil-qāriʿati
کھڑکا دینے والی کو ٤ (۴)
(۴)
ثمود اور عاد نے اُس اچانک ٹوٹ پڑنے والی آفت کو جھُٹلایا
۶۹:۵
فَأَمَّا
تو رہے
fa-ammā
تو رہے ثَمُودُ ثمود thamūdu
ثمود فَأُهْلِكُوا۟ پس وہ ہلاک کہے گئے fa-uh'likū
پس وہ ہلاک کہے گئے بِٱلطَّاغِيَةِ اونچی آواز سے bil-ṭāghiyati
اونچی آواز سے ٥ (۵)
(۵)
تو رہے ثَمُودُ ثمود thamūdu
ثمود فَأُهْلِكُوا۟ پس وہ ہلاک کہے گئے fa-uh'likū
پس وہ ہلاک کہے گئے بِٱلطَّاغِيَةِ اونچی آواز سے bil-ṭāghiyati
اونچی آواز سے ٥ (۵)
(۵)
تو ثمود ایک سخت حادثہ سے ہلاک کیے گئے
۶۹:۶
وَأَمَّا
اور رہے
wa-ammā
اور رہے عَادٌۭ عاد ʿādun
عاد فَأُهْلِكُوا۟ پس وہ ہلاک کیے گئے fa-uh'likū
پس وہ ہلاک کیے گئے بِرِيحٍۢ ساتھ ایک ہوا کے birīḥin
ساتھ ایک ہوا کے صَرْصَرٍ پالے والی۔ تند ṣarṣarin
پالے والی۔ تند عَاتِيَةٍۢ سرکش ۔ حد سے نکلنے والی ʿātiyatin
سرکش ۔ حد سے نکلنے والی ٦ (۶)
(۶)

اور عاد ایک بڑی شدید طوفانی آندھی سے تباہ کر دیے گئے
۶۹:۷
سَخَّرَهَا
مسلط کردیا اس کو
sakharahā
مسلط کردیا اس کو عَلَيْهِمْ ان پر ʿalayhim
ان پر سَبْعَ ساتھ sabʿa
ساتھ لَيَالٍۢ راتوں تک layālin
راتوں تک وَثَمَـٰنِيَةَ اور آٹھ wathamāniyata
اور آٹھ أَيَّامٍ دن ayyāmin
دن حُسُومًۭا پے درپے۔ مسلسل ḥusūman
پے درپے۔ مسلسل فَتَرَى تو تم دیکھتے fatarā
تو تم دیکھتے ٱلْقَوْمَ لوگوں کو۔ قوم کو l-qawma
لوگوں کو۔ قوم کو فِيهَا اس میں fīhā
اس میں صَرْعَىٰ گرے ہوئے ہیں ṣarʿā
گرے ہوئے ہیں كَأَنَّهُمْ گویا کہ وہ ka-annahum
گویا کہ وہ أَعْجَازُ تنے ہیں aʿjāzu
تنے ہیں نَخْلٍ کھجور کے درخت کے nakhlin
کھجور کے درخت کے خَاوِيَةٍۢ خالی۔ کھوکھلے khāwiyatin
خالی۔ کھوکھلے ٧ (۷)
(۷)

اللہ تعالیٰ نے اُس کو مسلسل سات رات اور آٹھ دن اُن پر مسلط رکھا (تم وہاں ہوتے تو) دیکھتے کہ وہ وہاں اِس طرح پچھڑے پڑے ہیں جیسے وہ کھجور کے بوسیدہ تنے ہوں
۶۹:۸
فَهَلْ
تو کیا
fahal
تو کیا تَرَىٰ تم دیکھتے ہو tarā
تم دیکھتے ہو لَهُم ان کے لیے lahum
ان کے لیے مِّنۢ کوئی min
کوئی بَاقِيَةٍۢ باقی بچا ہوا bāqiyatin
باقی بچا ہوا ٨ (۸)
(۸)
تو کیا تَرَىٰ تم دیکھتے ہو tarā
تم دیکھتے ہو لَهُم ان کے لیے lahum
ان کے لیے مِّنۢ کوئی min
کوئی بَاقِيَةٍۢ باقی بچا ہوا bāqiyatin
باقی بچا ہوا ٨ (۸)
(۸)
اب کیا اُن میں سے کوئی تمہیں باقی بچا نظر آتا ہے؟
۶۹:۹
وَجَآءَ
اور آیا
wajāa
اور آیا فِرْعَوْنُ فرعون fir'ʿawnu
فرعون وَمَن اور جو waman
اور جو قَبْلَهُۥ اس سے پہلے تھے qablahu
اس سے پہلے تھے وَٱلْمُؤْتَفِكَـٰتُ اور اٹھائی جانے والی بستیاں wal-mu'tafikātu
اور اٹھائی جانے والی بستیاں بِٱلْخَاطِئَةِ ساتھ خطا کے bil-khāṭi-ati
ساتھ خطا کے ٩ (۹)
(۹)

اور اِسی خطائے عظیم کا ارتکاب فرعون اور اُس سے پہلے کے لوگوں نے اور تَل پٹ ہوجانے والی بستیوں نے کیا۔
۶۹:۱۰
فَعَصَوْا۟
تو انہوں نے نافرمانی کی
faʿaṣaw
تو انہوں نے نافرمانی کی رَسُولَ رسول کی rasūla
رسول کی رَبِّهِمْ اپنے رب کے rabbihim
اپنے رب کے فَأَخَذَهُمْ تو اس نے پکڑ لیا ان کو fa-akhadhahum
تو اس نے پکڑ لیا ان کو أَخْذَةًۭ ایک پکڑ akhdhatan
ایک پکڑ رَّابِيَةً سخت سے rābiyatan
سخت سے ١٠ (۱۰)
(۱۰)

ان سب نے اپنے رب کے رسول کی بات نہ مانی تو اُس نے اُن کو بڑی سختی کے ساتھ پکڑا
۶۹:۱۱
إِنَّا
بیشک ہم
innā
بیشک ہم لَمَّا جب lammā
جب طَغَا بلندی میں تجاوز کرگیا ṭaghā
بلندی میں تجاوز کرگیا ٱلْمَآءُ پانی l-māu
پانی حَمَلْنَـٰكُمْ سوار کیا ہم نے تم کو ḥamalnākum
سوار کیا ہم نے تم کو فِى میں fī
میں ٱلْجَارِيَةِ کشتی l-jāriyati
کشتی ١١ (۱۱)
(۱۱)

جب پانی کا طوفان حد سے گزر گیا تو ہم نے تم کو کشتی میں سوار کر دیا تھا
۶۹:۱۲
لِنَجْعَلَهَا
تاکہ ہم بنادیں اس کو
linajʿalahā
تاکہ ہم بنادیں اس کو لَكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے تَذْكِرَةًۭ یاد دہانی tadhkiratan
یاد دہانی وَتَعِيَهَآ اور یاد رکھیں اس کو wataʿiyahā
اور یاد رکھیں اس کو أُذُنٌۭ کان udhunun
کان وَٰعِيَةٌۭ یاد رکھنے والے wāʿiyatun
یاد رکھنے والے ١٢ (۱۲)
(۱۲)

کہ اِس واقعہ کو تمہارے لیے ایک سبق آموز یادگار بنادیں اور یاد رکھنے والے کان اس کی یاد محفوظ رکھیں۔
۶۹:۱۳
فَإِذَا
پھر جب
fa-idhā
پھر جب نُفِخَ پھونک دیا جائے گا nufikha
پھونک دیا جائے گا فِى میں fī
میں ٱلصُّورِ صور l-ṣūri
صور نَفْخَةٌۭ پھونکنا nafkhatun
پھونکنا وَٰحِدَةٌۭ ایک ہی بار wāḥidatun
ایک ہی بار ١٣ (۱۳)
(۱۳)
پھر جب نُفِخَ پھونک دیا جائے گا nufikha
پھونک دیا جائے گا فِى میں fī
میں ٱلصُّورِ صور l-ṣūri
صور نَفْخَةٌۭ پھونکنا nafkhatun
پھونکنا وَٰحِدَةٌۭ ایک ہی بار wāḥidatun
ایک ہی بار ١٣ (۱۳)
(۱۳)
1 پھر جب ایک دفعہ صُور میں پھونک مار دی جائے گی
۶۹:۱۴
وَحُمِلَتِ
اور اٹھائی جائے گی
waḥumilati
اور اٹھائی جائے گی ٱلْأَرْضُ زمین l-arḍu
زمین وَٱلْجِبَالُ اور پہاڑ wal-jibālu
اور پہاڑ فَدُكَّتَا تو دونوں توڑ دئیے جائیں گے fadukkatā
تو دونوں توڑ دئیے جائیں گے دَكَّةًۭ توڑنا dakkatan
توڑنا وَٰحِدَةًۭ یکبارگی wāḥidatan
یکبارگی ١٤ (۱۴)
(۱۴)

اور زمین اور پہاڑوں کو اٹھا کر ایک ہی چوٹ میں ریزہ ریزہ کر دیا جائے گا
۶۹:۱۵
فَيَوْمَئِذٍۢ
تو اس دن
fayawma-idhin
تو اس دن وَقَعَتِ واقع ہوجائے گی waqaʿati
واقع ہوجائے گی ٱلْوَاقِعَةُ واقع ہونے والی l-wāqiʿatu
واقع ہونے والی ١٥ (۱۵)
(۱۵)
تو اس دن وَقَعَتِ واقع ہوجائے گی waqaʿati
واقع ہوجائے گی ٱلْوَاقِعَةُ واقع ہونے والی l-wāqiʿatu
واقع ہونے والی ١٥ (۱۵)
(۱۵)
اُس روز وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
۶۹:۱۶
وَٱنشَقَّتِ
اور پھٹ جائے گا
wa-inshaqqati
اور پھٹ جائے گا ٱلسَّمَآءُ آسمان l-samāu
آسمان فَهِىَ تو وہ fahiya
تو وہ يَوْمَئِذٍۢ اس دن yawma-idhin
اس دن وَاهِيَةٌۭ سست ہوگا ۔ کمزور ہوگا wāhiyatun
سست ہوگا ۔ کمزور ہوگا ١٦ (۱۶)
(۱۶)
اور پھٹ جائے گا ٱلسَّمَآءُ آسمان l-samāu
آسمان فَهِىَ تو وہ fahiya
تو وہ يَوْمَئِذٍۢ اس دن yawma-idhin
اس دن وَاهِيَةٌۭ سست ہوگا ۔ کمزور ہوگا wāhiyatun
سست ہوگا ۔ کمزور ہوگا ١٦ (۱۶)
(۱۶)
اُس دن آسمان پھٹے گا اور اس کی بندش ڈھیلی پڑ جائے گی
۶۹:۱۷
وَٱلْمَلَكُ
اور فرشتے
wal-malaku
اور فرشتے عَلَىٰٓ ہوں گےپر ʿalā
ہوں گےپر أَرْجَآئِهَا ۚ اس کے کناروں arjāihā
اس کے کناروں وَيَحْمِلُ اور اٹھائے ہوئے ہوں گے wayaḥmilu
اور اٹھائے ہوئے ہوں گے عَرْشَ عرش ʿarsha
عرش رَبِّكَ تیرے رب کا rabbika
تیرے رب کا فَوْقَهُمْ اپنے اوپر fawqahum
اپنے اوپر يَوْمَئِذٍۢ اس دن yawma-idhin
اس دن ثَمَـٰنِيَةٌۭ آٹھ (فرشتے) thamāniyatun
آٹھ (فرشتے) ١٧ (۱۷)
(۱۷)

فرشتے اس کے اطراف و جوانب میں ہوں گے اور آٹھ فرشتے اُس روز تیرے ربّ کا عرش اپنے اُوپر اُٹھائے ہوئے ہوں گے۔
۶۹:۱۸
يَوْمَئِذٍۢ
اس دن
yawma-idhin
اس دن تُعْرَضُونَ تم پیش کیے جاؤ گے tuʿ'raḍūna
تم پیش کیے جاؤ گے لَا نہ lā
نہ تَخْفَىٰ چھپ سکے گی takhfā
چھپ سکے گی مِنكُمْ تم سے minkum
تم سے خَافِيَةٌۭ چھپنے والی۔ کوئی راز khāfiyatun
چھپنے والی۔ کوئی راز ١٨ (۱۸)
(۱۸)

وہ دن ہوگا جب تم لوگ پیش کیے جاؤ گے، تمہارا کوئی راز بھی چھپا نہ رہ جائے گا
۶۹:۱۹
فَأَمَّا
تو رہا
fa-ammā
تو رہا مَنْ وہ جو man
وہ جو أُوتِىَ دیا گیا ūtiya
دیا گیا كِتَـٰبَهُۥ کتاب اپنی۔ نامہ اعمال kitābahu
کتاب اپنی۔ نامہ اعمال بِيَمِينِهِۦ اپنے دائیں ہاتھ میں biyamīnihi
اپنے دائیں ہاتھ میں فَيَقُولُ تو وہ کہے گا fayaqūlu
تو وہ کہے گا هَآؤُمُ لو hāumu
لو ٱقْرَءُوا۟ پڑھو iq'raū
پڑھو كِتَـٰبِيَهْ میری کتاب kitābiyah
میری کتاب ١٩ (۱۹)
(۱۹)

اُس وقت جس کا نامہٴ اعمال اُس کے سیدھے ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا”لو دیکھو، پڑھو میرا نامہٴ اعمال،
۶۹:۲۰
إِنِّى
بیشک میں
innī
بیشک میں ظَنَنتُ میں یقین رکھتا تھا ẓanantu
میں یقین رکھتا تھا أَنِّى کہ بیشک میں annī
کہ بیشک میں مُلَـٰقٍ ملاقات کرنے والا ہوں mulāqin
ملاقات کرنے والا ہوں حِسَابِيَهْ اپنے حساب سے ḥisābiyah
اپنے حساب سے ٢٠ (۲۰)
(۲۰)

میں سمجھتا تھا کہ مجھے ضرور اپنا حساب ملنے والا ہے۔“
۶۹:۲۱
فَهُوَ
تو وہ
fahuwa
تو وہ فِى میں ہوگا fī
میں ہوگا عِيشَةٍۢ عیش ʿīshatin
عیش رَّاضِيَةٍۢ دل پسند rāḍiyatin
دل پسند ٢١ (۲۱)
(۲۱)
تو وہ فِى میں ہوگا fī
میں ہوگا عِيشَةٍۢ عیش ʿīshatin
عیش رَّاضِيَةٍۢ دل پسند rāḍiyatin
دل پسند ٢١ (۲۱)
(۲۱)
پس وہ دل پسند عیش میں ہوگا
۶۹:۲۲
فِى
میں
fī
میں جَنَّةٍ جنت jannatin
جنت عَالِيَةٍۢ بلند ʿāliyatin
بلند ٢٢ (۲۲)
(۲۲)
میں جَنَّةٍ جنت jannatin
جنت عَالِيَةٍۢ بلند ʿāliyatin
بلند ٢٢ (۲۲)
(۲۲)
عالی مقام جنت میں
۶۹:۲۳
قُطُوفُهَا
میوے جس کے
quṭūfuhā
میوے جس کے دَانِيَةٌۭ جھکے پڑ رہے ہوں گے۔ جھک رہے ہوں گے۔ جھکے جارہے ہوں گے dāniyatun
جھکے پڑ رہے ہوں گے۔ جھک رہے ہوں گے۔ جھکے جارہے ہوں گے ٢٣ (۲۳)
(۲۳)
میوے جس کے دَانِيَةٌۭ جھکے پڑ رہے ہوں گے۔ جھک رہے ہوں گے۔ جھکے جارہے ہوں گے dāniyatun
جھکے پڑ رہے ہوں گے۔ جھک رہے ہوں گے۔ جھکے جارہے ہوں گے ٢٣ (۲۳)
(۲۳)
جس کے پھلوں کے گچھے جھکے پڑ رہے ہوں گے
۶۹:۲۴
كُلُوا۟
کھاؤ
kulū
کھاؤ وَٱشْرَبُوا۟ اور پیو wa-ish'rabū
اور پیو هَنِيٓـًٔۢا مزے سے hanīan
مزے سے بِمَآ بوجہ اس کے bimā
بوجہ اس کے أَسْلَفْتُمْ جو کرچکے تم aslaftum
جو کرچکے تم فِى میں fī
میں ٱلْأَيَّامِ دنوں l-ayāmi
دنوں ٱلْخَالِيَةِ گذشتہ l-khāliyati
گذشتہ ٢٤ (۲۴)
(۲۴)

(ایسے لوگوں سے کہا جائے گا) مزے سے کھاؤ اور پیو اپنے اُن اعمال کے بدلے جو تم نے گزرے ہوئے دنوں میں کیے ہیں
۶۹:۲۵
وَأَمَّا
اور رہا
wa-ammā
اور رہا مَنْ وہ جو کوئی man
وہ جو کوئی أُوتِىَ دیا گیا ūtiya
دیا گیا كِتَـٰبَهُۥ کتاب اپنی kitābahu
کتاب اپنی بِشِمَالِهِۦ اپنے بائیں ہاتھ میں bishimālihi
اپنے بائیں ہاتھ میں فَيَقُولُ تو وہ کہے گا fayaqūlu
تو وہ کہے گا يَـٰلَيْتَنِى اے کاش کہ میں yālaytanī
اے کاش کہ میں لَمْ نہ lam
نہ أُوتَ دیا جاتا ūta
دیا جاتا كِتَـٰبِيَهْ اپنا نامہ اعمال۔ اپنی کتاب kitābiyah
اپنا نامہ اعمال۔ اپنی کتاب ٢٥ (۲۵)
(۲۵)

اور جس کا نامہٴ اعمال اُس کے بائیں ہاتھ میں دیا جائے گا وہ کہے گا”کاش میرا اعمال نامہ مجھے نہ دیا گیا ہوتا
۶۹:۲۶
وَلَمْ
اور نہ
walam
اور نہ أَدْرِ میں جانتا adri
میں جانتا مَا کیا ہے mā
کیا ہے حِسَابِيَهْ حساب میرا ḥisābiyah
حساب میرا ٢٦ (۲۶)
(۲۶)
اور نہ أَدْرِ میں جانتا adri
میں جانتا مَا کیا ہے mā
کیا ہے حِسَابِيَهْ حساب میرا ḥisābiyah
حساب میرا ٢٦ (۲۶)
(۲۶)
اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے۔
۶۹:۲۷
يَـٰلَيْتَهَا
اے کاش کہ وہ
yālaytahā
اے کاش کہ وہ كَانَتِ ہوتی kānati
ہوتی ٱلْقَاضِيَةَ فیصلہ کن ۔ فیصلہ کرنے والی l-qāḍiyata
فیصلہ کن ۔ فیصلہ کرنے والی ٢٧ (۲۷)
(۲۷)
اے کاش کہ وہ كَانَتِ ہوتی kānati
ہوتی ٱلْقَاضِيَةَ فیصلہ کن ۔ فیصلہ کرنے والی l-qāḍiyata
فیصلہ کن ۔ فیصلہ کرنے والی ٢٧ (۲۷)
(۲۷)
کاش میری وہی موت (جو دُنیا میں آئی تھی) فیصلہ کُن ہوتی۔
۶۹:۲۸
مَآ
نہ
mā
نہ أَغْنَىٰ کام آیا aghnā
کام آیا عَنِّى مجھ کو ʿannī
مجھ کو مَالِيَهْ ۜ مال میرا māliyah
مال میرا ٢٨ (۲۸)
(۲۸)
نہ أَغْنَىٰ کام آیا aghnā
کام آیا عَنِّى مجھ کو ʿannī
مجھ کو مَالِيَهْ ۜ مال میرا māliyah
مال میرا ٢٨ (۲۸)
(۲۸)
آج میرا مال میرے کچھ کام نہ آیا
۶۹:۲۹
هَلَكَ
ہلاک ہوگیا
halaka
ہلاک ہوگیا عَنِّى مجھ سے ʿannī
مجھ سے سُلْطَـٰنِيَهْ سلطان میرا۔ اقتدار میرا۔ غلبہ میرا sul'ṭāniyah
سلطان میرا۔ اقتدار میرا۔ غلبہ میرا ٢٩ (۲۹)
(۲۹)
ہلاک ہوگیا عَنِّى مجھ سے ʿannī
مجھ سے سُلْطَـٰنِيَهْ سلطان میرا۔ اقتدار میرا۔ غلبہ میرا sul'ṭāniyah
سلطان میرا۔ اقتدار میرا۔ غلبہ میرا ٢٩ (۲۹)
(۲۹)
میرا سارا اقتدار ختم ہوگیا۔“
۶۹:۳۰
خُذُوهُ
پکڑو اس کو
khudhūhu
پکڑو اس کو فَغُلُّوهُ پھر طوق پہناؤ اس کو faghullūhu
پھر طوق پہناؤ اس کو ٣٠ (۳۰)
(۳۰)
پکڑو اس کو فَغُلُّوهُ پھر طوق پہناؤ اس کو faghullūhu
پھر طوق پہناؤ اس کو ٣٠ (۳۰)
(۳۰)
(حکم ہو گا) پکڑو اِسے اور اِس کی گردن میں طوق ڈال دو
۶۹:۳۱
ثُمَّ
پھر
thumma
پھر ٱلْجَحِيمَ جہنم میں l-jaḥīma
جہنم میں صَلُّوهُ جھونکو اس کو ṣallūhu
جھونکو اس کو ٣١ (۳۱)
(۳۱)
پھر ٱلْجَحِيمَ جہنم میں l-jaḥīma
جہنم میں صَلُّوهُ جھونکو اس کو ṣallūhu
جھونکو اس کو ٣١ (۳۱)
(۳۱)
پھر اِسے جہنم میں جھونک دو
۶۹:۳۲
ثُمَّ
پھر
thumma
پھر فِى میں fī
میں سِلْسِلَةٍۢ ایک زنجیر (میں) sil'silatin
ایک زنجیر (میں) ذَرْعُهَا پیمائش اس کی dharʿuhā
پیمائش اس کی سَبْعُونَ ستر sabʿūna
ستر ذِرَاعًۭا گز ہے dhirāʿan
گز ہے فَٱسْلُكُوهُ پس داخل کرو اس کو fa-us'lukūhu
پس داخل کرو اس کو ٣٢ (۳۲)
(۳۲)

پھر اِس کو ستر ہاتھ لمبی زنجیر میں جکڑ دو
۶۹:۳۳
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
innahu
بیشک وہ كَانَ تھا kāna
تھا لَا نہیں lā
نہیں يُؤْمِنُ ایمان رکھتا yu'minu
ایمان رکھتا بِٱللَّهِ اللہ پر bil-lahi
اللہ پر ٱلْعَظِيمِ جو بڑا ہے l-ʿaẓīmi
جو بڑا ہے ٣٣ (۳۳)
(۳۳)
بیشک وہ كَانَ تھا kāna
تھا لَا نہیں lā
نہیں يُؤْمِنُ ایمان رکھتا yu'minu
ایمان رکھتا بِٱللَّهِ اللہ پر bil-lahi
اللہ پر ٱلْعَظِيمِ جو بڑا ہے l-ʿaẓīmi
جو بڑا ہے ٣٣ (۳۳)
(۳۳)
یہ نہ اللہ بزرگ و برتر پر ایمان لاتا تھا
۶۹:۳۴
وَلَا
اور نہیں
walā
اور نہیں يَحُضُّ ترغیب دیتا تھا yaḥuḍḍu
ترغیب دیتا تھا عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر طَعَامِ کھلانے کے ṭaʿāmi
کھلانے کے ٱلْمِسْكِينِ مسکین کے l-mis'kīni
مسکین کے ٣٤ (۳۴)
(۳۴)
اور نہیں يَحُضُّ ترغیب دیتا تھا yaḥuḍḍu
ترغیب دیتا تھا عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر طَعَامِ کھلانے کے ṭaʿāmi
کھلانے کے ٱلْمِسْكِينِ مسکین کے l-mis'kīni
مسکین کے ٣٤ (۳۴)
(۳۴)
اور نہ مسکین کو کھانا کھلانے کی ترغیب دیتا تھا۔
۶۹:۳۵
فَلَيْسَ
تو نہیں ہے
falaysa
تو نہیں ہے لَهُ اس کے لیے lahu
اس کے لیے ٱلْيَوْمَ آج l-yawma
آج هَـٰهُنَا یہاں hāhunā
یہاں حَمِيمٌۭ کوئی ولی دوست ḥamīmun
کوئی ولی دوست ٣٥ (۳۵)
(۳۵)
تو نہیں ہے لَهُ اس کے لیے lahu
اس کے لیے ٱلْيَوْمَ آج l-yawma
آج هَـٰهُنَا یہاں hāhunā
یہاں حَمِيمٌۭ کوئی ولی دوست ḥamīmun
کوئی ولی دوست ٣٥ (۳۵)
(۳۵)
لہٰذا آج نہ یہاں اِس کا کوئی یار غم خوار ہے
۶۹:۳۶
وَلَا
اور نہ
walā
اور نہ طَعَامٌ کوئی کھانا ṭaʿāmun
کوئی کھانا إِلَّا مگر illā
مگر مِنْ from min
from غِسْلِينٍۢ پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا مگر پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا ghis'līnin
پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا مگر پیپ کا۔ زخموں کے دھون کا ٣٦ (۳۶)
(۳۶)

اور نہ زخموں کے دھوون کے سوا اِس کے لیے کوئی کھانا
۶۹:۳۷
لَّا
نہیں
lā
نہیں يَأْكُلُهُۥٓ کھائیں گے اس کو yakuluhu
کھائیں گے اس کو إِلَّا مگر illā
مگر ٱلْخَـٰطِـُٔونَ خطا کار l-khāṭiūna
خطا کار ٣٧ (۳۷)
(۳۷)
نہیں يَأْكُلُهُۥٓ کھائیں گے اس کو yakuluhu
کھائیں گے اس کو إِلَّا مگر illā
مگر ٱلْخَـٰطِـُٔونَ خطا کار l-khāṭiūna
خطا کار ٣٧ (۳۷)
(۳۷)
جسے خطا کاروں کے سوا کوئی نہیں کھاتا
۶۹:۳۸
فَلَآ
پس نہیں
falā
پس نہیں أُقْسِمُ میں قسم کھاتا ہوں uq'simu
میں قسم کھاتا ہوں بِمَا ساتھ اس کے bimā
ساتھ اس کے تُبْصِرُونَ جو تم دیکھتے ہو tub'ṣirūna
جو تم دیکھتے ہو ٣٨ (۳۸)
(۳۸)
پس نہیں أُقْسِمُ میں قسم کھاتا ہوں uq'simu
میں قسم کھاتا ہوں بِمَا ساتھ اس کے bimā
ساتھ اس کے تُبْصِرُونَ جو تم دیکھتے ہو tub'ṣirūna
جو تم دیکھتے ہو ٣٨ (۳۸)
(۳۸)
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اُن چیزوں کی بھی جو تم دیکھتے ہو
۶۹:۳۹
وَمَا
اور جو
wamā
اور جو لَا نہیں lā
نہیں تُبْصِرُونَ تم دیکھتے tub'ṣirūna
تم دیکھتے ٣٩ (۳۹)
(۳۹)
اور جو لَا نہیں lā
نہیں تُبْصِرُونَ تم دیکھتے tub'ṣirūna
تم دیکھتے ٣٩ (۳۹)
(۳۹)
اور اُن کی بھی جنہیں تم نہیں دیکھتے
۶۹:۴۰
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
innahu
بیشک وہ لَقَوْلُ البتہ ایک بات ہے laqawlu
البتہ ایک بات ہے رَسُولٍۢ فرشتے کی rasūlin
فرشتے کی كَرِيمٍۢ معزز karīmin
معزز ٤٠ (۴۰)
(۴۰)
بیشک وہ لَقَوْلُ البتہ ایک بات ہے laqawlu
البتہ ایک بات ہے رَسُولٍۢ فرشتے کی rasūlin
فرشتے کی كَرِيمٍۢ معزز karīmin
معزز ٤٠ (۴۰)
(۴۰)
یہ ایک رسولِ کریم کا قول ہے،
۶۹:۴۱
وَمَا
اور نہیں
wamā
اور نہیں هُوَ وہ huwa
وہ بِقَوْلِ کسی قول biqawli
کسی قول شَاعِرٍۢ ۚ شاعر کا shāʿirin
شاعر کا قَلِيلًۭا کتنا کم qalīlan
کتنا کم مَّا تم mā
تم تُؤْمِنُونَ ایمان لاتے ہو tu'minūna
ایمان لاتے ہو ٤١ (۴۱)
(۴۱)
اور نہیں هُوَ وہ huwa
وہ بِقَوْلِ کسی قول biqawli
کسی قول شَاعِرٍۢ ۚ شاعر کا shāʿirin
شاعر کا قَلِيلًۭا کتنا کم qalīlan
کتنا کم مَّا تم mā
تم تُؤْمِنُونَ ایمان لاتے ہو tu'minūna
ایمان لاتے ہو ٤١ (۴۱)
(۴۱)
کسی شاعر کا قول نہیں ہے ، تم لوگ کم ہی ایمان لاتے ہو۔
۶۹:۴۲
وَلَا
اور نہ ہی
walā
اور نہ ہی بِقَوْلِ قول ہے biqawli
قول ہے كَاهِنٍۢ ۚ کسی کا ہن kāhinin
کسی کا ہن قَلِيلًۭا کتنا تھوڑا qalīlan
کتنا تھوڑا مَّا تم mā
تم تَذَكَّرُونَ نصیحت پکڑتے ہو tadhakkarūna
نصیحت پکڑتے ہو ٤٢ (۴۲)
(۴۲)
اور نہ ہی بِقَوْلِ قول ہے biqawli
قول ہے كَاهِنٍۢ ۚ کسی کا ہن kāhinin
کسی کا ہن قَلِيلًۭا کتنا تھوڑا qalīlan
کتنا تھوڑا مَّا تم mā
تم تَذَكَّرُونَ نصیحت پکڑتے ہو tadhakkarūna
نصیحت پکڑتے ہو ٤٢ (۴۲)
(۴۲)
اور نہ یہ کسی کاہن کا قول ہے، تم لوگ کم ہی غور کرتے ہو
۶۹:۴۳
تَنزِيلٌۭ
نازل کردہ ہے
tanzīlun
نازل کردہ ہے مِّن طرف سے min
طرف سے رَّبِّ رب rabbi
رب ٱلْعَـٰلَمِينَ العالمین کی l-ʿālamīna
العالمین کی ٤٣ (۴۳)
(۴۳)
نازل کردہ ہے مِّن طرف سے min
طرف سے رَّبِّ رب rabbi
رب ٱلْعَـٰلَمِينَ العالمین کی l-ʿālamīna
العالمین کی ٤٣ (۴۳)
(۴۳)
یہ ربّ العالمین کی طرف سے نازل ہوا ہے۔
۶۹:۴۴
وَلَوْ
اور اگر
walaw
اور اگر تَقَوَّلَ بات بنا لیتا۔ بات گھڑ لیتا taqawwala
بات بنا لیتا۔ بات گھڑ لیتا عَلَيْنَا ہم پر ʿalaynā
ہم پر بَعْضَ بعض baʿḍa
بعض ٱلْأَقَاوِيلِ باتیں l-aqāwīli
باتیں ٤٤ (۴۴)
(۴۴)
اور اگر تَقَوَّلَ بات بنا لیتا۔ بات گھڑ لیتا taqawwala
بات بنا لیتا۔ بات گھڑ لیتا عَلَيْنَا ہم پر ʿalaynā
ہم پر بَعْضَ بعض baʿḍa
بعض ٱلْأَقَاوِيلِ باتیں l-aqāwīli
باتیں ٤٤ (۴۴)
(۴۴)
اور اگر اس (نبی) نے خود گھڑ کر کوئی بات ہماری طرف منسوب کی ہوتی
۶۹:۴۵
لَأَخَذْنَا
البتہ پکڑ لیتے ہم
la-akhadhnā
البتہ پکڑ لیتے ہم مِنْهُ اس کو min'hu
اس کو بِٱلْيَمِينِ دائیں ہاتھ سے bil-yamīni
دائیں ہاتھ سے ٤٥ (۴۵)
(۴۵)
البتہ پکڑ لیتے ہم مِنْهُ اس کو min'hu
اس کو بِٱلْيَمِينِ دائیں ہاتھ سے bil-yamīni
دائیں ہاتھ سے ٤٥ (۴۵)
(۴۵)
تو ہم اِس کا دایاں ہاتھ پکڑ لیتے
۶۹:۴۶
ثُمَّ
پھر
thumma
پھر لَقَطَعْنَا البتہ کاٹ دیتے ہم laqaṭaʿnā
البتہ کاٹ دیتے ہم مِنْهُ اس سے min'hu
اس سے ٱلْوَتِينَ رگ گردن l-watīna
رگ گردن ٤٦ (۴۶)
(۴۶)
پھر لَقَطَعْنَا البتہ کاٹ دیتے ہم laqaṭaʿnā
البتہ کاٹ دیتے ہم مِنْهُ اس سے min'hu
اس سے ٱلْوَتِينَ رگ گردن l-watīna
رگ گردن ٤٦ (۴۶)
(۴۶)
اور اِس کی رگ گردن کاٹ ڈالتے
۶۹:۴۷
فَمَا
تو نہ ہوتا
famā
تو نہ ہوتا مِنكُم تم میں سے minkum
تم میں سے مِّنْ کوئی min
کوئی أَحَدٍ ایک aḥadin
ایک عَنْهُ اس سے ʿanhu
اس سے حَـٰجِزِينَ روکنے والا۔ باز رکھنے والا ہوتا ḥājizīna
روکنے والا۔ باز رکھنے والا ہوتا ٤٧ (۴۷)
(۴۷)

پھر تم میں سے کوئی (ہمیں) اِس کام سے روکنے والا نہ ہوتا۔
۶۹:۴۸
وَإِنَّهُۥ
اور بیشک وہ
wa-innahu
اور بیشک وہ لَتَذْكِرَةٌۭ البتہ ایک نصیحت latadhkiratun
البتہ ایک نصیحت لِّلْمُتَّقِينَ متقی لوگوں کے لیے lil'muttaqīna
متقی لوگوں کے لیے ٤٨ (۴۸)
(۴۸)
اور بیشک وہ لَتَذْكِرَةٌۭ البتہ ایک نصیحت latadhkiratun
البتہ ایک نصیحت لِّلْمُتَّقِينَ متقی لوگوں کے لیے lil'muttaqīna
متقی لوگوں کے لیے ٤٨ (۴۸)
(۴۸)
درحقیقت یہ پرہیز گار لوگوں کے لیے ایک نصیحت ہے۔
۶۹:۴۹
وَإِنَّا
اور بیشک ہم
wa-innā
اور بیشک ہم لَنَعْلَمُ البتہ ہم جانتے ہیں lanaʿlamu
البتہ ہم جانتے ہیں أَنَّ بیشک anna
بیشک مِنكُم تم میں سے minkum
تم میں سے مُّكَذِّبِينَ جھٹلانے والے ہیں mukadhibīna
جھٹلانے والے ہیں ٤٩ (۴۹)
(۴۹)
اور بیشک ہم لَنَعْلَمُ البتہ ہم جانتے ہیں lanaʿlamu
البتہ ہم جانتے ہیں أَنَّ بیشک anna
بیشک مِنكُم تم میں سے minkum
تم میں سے مُّكَذِّبِينَ جھٹلانے والے ہیں mukadhibīna
جھٹلانے والے ہیں ٤٩ (۴۹)
(۴۹)
اور ہم جانتے ہیں کہ تم میں سے کچھ لوگ جھٹلانے والے ہیں
۶۹:۵۰
وَإِنَّهُۥ
اور بیشک وہ
wa-innahu
اور بیشک وہ لَحَسْرَةٌ البتہ حسرت ہے laḥasratun
البتہ حسرت ہے عَلَى پر ʿalā
پر ٱلْكَـٰفِرِينَ کافروں l-kāfirīna
کافروں ٥٠ (۵۰)
(۵۰)
اور بیشک وہ لَحَسْرَةٌ البتہ حسرت ہے laḥasratun
البتہ حسرت ہے عَلَى پر ʿalā
پر ٱلْكَـٰفِرِينَ کافروں l-kāfirīna
کافروں ٥٠ (۵۰)
(۵۰)
ایسے کافروں کے لیے یقیناً یہ موجبِ حسرت ہے۔
۶۹:۵۱
وَإِنَّهُۥ
اور بیشک وہ
wa-innahu
اور بیشک وہ لَحَقُّ البتہ حق ہے laḥaqqu
البتہ حق ہے ٱلْيَقِينِ یقینی l-yaqīni
یقینی ٥١ (۵۱)
(۵۱)
اور بیشک وہ لَحَقُّ البتہ حق ہے laḥaqqu
البتہ حق ہے ٱلْيَقِينِ یقینی l-yaqīni
یقینی ٥١ (۵۱)
(۵۱)
اور یہ بالکل یقینی حق ہے
۶۹:۵۲
فَسَبِّحْ
پس تسبیح بیان کیجئے
fasabbiḥ
پس تسبیح بیان کیجئے بِٱسْمِ نام کی bi-is'mi
نام کی رَبِّكَ اپنے رب rabbika
اپنے رب ٱلْعَظِيمِ عظیم کے l-ʿaẓīmi
عظیم کے ٥٢ (۵۲)
(۵۲)
پس تسبیح بیان کیجئے بِٱسْمِ نام کی bi-is'mi
نام کی رَبِّكَ اپنے رب rabbika
اپنے رب ٱلْعَظِيمِ عظیم کے l-ʿaẓīmi
عظیم کے ٥٢ (۵۲)
(۵۲)
پس اے نبیؐ، اپنے رب عظیم کے نام کی تسبیح کرو