۸۴
الانشقاق
الإنشقاق
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۴:۱
إِذَا
جب
idhā
جب ٱلسَّمَآءُ آسمان l-samāu
آسمان ٱنشَقَّتْ پھٹ جائے گا inshaqqat
پھٹ جائے گا ١ (۱)
(۱)
جب ٱلسَّمَآءُ آسمان l-samāu
آسمان ٱنشَقَّتْ پھٹ جائے گا inshaqqat
پھٹ جائے گا ١ (۱)
(۱)
جب آسمان پھٹ جائے گا
۸۴:۲
وَأَذِنَتْ
اور کان لگائے گا
wa-adhinat
اور کان لگائے گا لِرَبِّهَا اپنے رب کے لئے lirabbihā
اپنے رب کے لئے وَحُقَّتْ اور حق یہی ہے/ یہی حق دیا گیا ہے waḥuqqat
اور حق یہی ہے/ یہی حق دیا گیا ہے ٢ (۲)
(۲)
اور کان لگائے گا لِرَبِّهَا اپنے رب کے لئے lirabbihā
اپنے رب کے لئے وَحُقَّتْ اور حق یہی ہے/ یہی حق دیا گیا ہے waḥuqqat
اور حق یہی ہے/ یہی حق دیا گیا ہے ٢ (۲)
(۲)
اور اپنے ربّ کے فرمان کی تعمیل کرے گا اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اپنے ربّ کا حکم مانے)
۸۴:۳
وَإِذَا
اور جب
wa-idhā
اور جب ٱلْأَرْضُ زمین l-arḍu
زمین مُدَّتْ پھیلادی جائے گی muddat
پھیلادی جائے گی ٣ (۳)
(۳)
اور جب ٱلْأَرْضُ زمین l-arḍu
زمین مُدَّتْ پھیلادی جائے گی muddat
پھیلادی جائے گی ٣ (۳)
(۳)
اور جب زمین پھیلا دی جائے گی
۸۴:۴
وَأَلْقَتْ
اور ڈال دی جائے گی
wa-alqat
اور ڈال دی جائے گی مَا جو mā
جو فِيهَا اس میں ہے fīhā
اس میں ہے وَتَخَلَّتْ اور خالی ہوجائے گی watakhallat
اور خالی ہوجائے گی ٤ (۴)
(۴)
اور ڈال دی جائے گی مَا جو mā
جو فِيهَا اس میں ہے fīhā
اس میں ہے وَتَخَلَّتْ اور خالی ہوجائے گی watakhallat
اور خالی ہوجائے گی ٤ (۴)
(۴)
اور جو کچھ اس کے اندر ہے اُسے باہر پھینک کر خالی ہو جائے گی
۸۴:۵
وَأَذِنَتْ
اور کان لگائے گی
wa-adhinat
اور کان لگائے گی لِرَبِّهَا اپنے رب کے لئے lirabbihā
اپنے رب کے لئے وَحُقَّتْ اور حق یہی ہے/ یہی حق دی گئی ہے waḥuqqat
اور حق یہی ہے/ یہی حق دی گئی ہے ٥ (۵)
(۵)
اور کان لگائے گی لِرَبِّهَا اپنے رب کے لئے lirabbihā
اپنے رب کے لئے وَحُقَّتْ اور حق یہی ہے/ یہی حق دی گئی ہے waḥuqqat
اور حق یہی ہے/ یہی حق دی گئی ہے ٥ (۵)
(۵)
اور اپنے ربّ کے حکم کی تعمیل کرے گی اور اُس کے لیے حق یہی ہے (کہ اس کی تعمیل کرے)۔1
۸۴:۶
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اے ٱلْإِنسَـٰنُ انسان l-insānu
انسان إِنَّكَ بیشک innaka
بیشک كَادِحٌ تو محنت کرنے والا ہے kādiḥun
تو محنت کرنے والا ہے إِلَىٰ طرف ilā
طرف رَبِّكَ اپنے رب کی rabbika
اپنے رب کی كَدْحًۭا خوب محنت kadḥan
خوب محنت فَمُلَـٰقِيهِ پھر ملنے والا ہے اس سے famulāqīhi
پھر ملنے والا ہے اس سے ٦ (۶)
(۶)

اے انسان، تُو کشاں کشاں اپنے ربّ کی طرف چلا جا رہا ہے اور اُس سے ملنے والا ہے
۸۴:۷
فَأَمَّا
تو رہا
fa-ammā
تو رہا مَنْ وہ جو man
وہ جو أُوتِىَ دیا گیا ūtiya
دیا گیا كِتَـٰبَهُۥ کتاب اپنی kitābahu
کتاب اپنی بِيَمِينِهِۦ اپنے دائیں ہاتھ میں biyamīnihi
اپنے دائیں ہاتھ میں ٧ (۷)
(۷)
تو رہا مَنْ وہ جو man
وہ جو أُوتِىَ دیا گیا ūtiya
دیا گیا كِتَـٰبَهُۥ کتاب اپنی kitābahu
کتاب اپنی بِيَمِينِهِۦ اپنے دائیں ہاتھ میں biyamīnihi
اپنے دائیں ہاتھ میں ٧ (۷)
(۷)
پھر جس کا نامہ اعمال اُس کے سیدھے ہاتھ میں دیا گیا
۸۴:۸
فَسَوْفَ
تو عنقریب
fasawfa
تو عنقریب يُحَاسَبُ حساب کیا جائے گا وہ yuḥāsabu
حساب کیا جائے گا وہ حِسَابًۭا حساب ḥisāban
حساب يَسِيرًۭا آسان yasīran
آسان ٨ (۸)
(۸)
تو عنقریب يُحَاسَبُ حساب کیا جائے گا وہ yuḥāsabu
حساب کیا جائے گا وہ حِسَابًۭا حساب ḥisāban
حساب يَسِيرًۭا آسان yasīran
آسان ٨ (۸)
(۸)
اُس سے ہلکا حساب لیا جائے گا
۸۴:۹
وَيَنقَلِبُ
اور وہ لوٹے گا
wayanqalibu
اور وہ لوٹے گا إِلَىٰٓ طرف ilā
طرف أَهْلِهِۦ اپنے گھر والوں کی (طرف) ahlihi
اپنے گھر والوں کی (طرف) مَسْرُورًۭا خوش masrūran
خوش ٩ (۹)
(۹)
اور وہ لوٹے گا إِلَىٰٓ طرف ilā
طرف أَهْلِهِۦ اپنے گھر والوں کی (طرف) ahlihi
اپنے گھر والوں کی (طرف) مَسْرُورًۭا خوش masrūran
خوش ٩ (۹)
(۹)
اور وہ اپنے لوگوں کی طرف خوش خوش پلٹے گا۔
۸۴:۱۰
وَأَمَّا
اور رہا
wa-ammā
اور رہا مَنْ وہ جو man
وہ جو أُوتِىَ دیا گیا ūtiya
دیا گیا كِتَـٰبَهُۥ اپنی کتاب/ نامہ اعمال kitābahu
اپنی کتاب/ نامہ اعمال وَرَآءَ پیچھے warāa
پیچھے ظَهْرِهِۦ اپنی پیٹھ کے ẓahrihi
اپنی پیٹھ کے ١٠ (۱۰)
(۱۰)

رہا وہ شخص جس کا نامہٴ اعمال اُس کی پیٹھ کے پیچھے دیا جائے گا
۸۴:۱۱
فَسَوْفَ
تو عنقریب
fasawfa
تو عنقریب يَدْعُوا۟ بلائے گا yadʿū
بلائے گا ثُبُورًۭا ہلاکت کو thubūran
ہلاکت کو ١١ (۱۱)
(۱۱)
تو عنقریب يَدْعُوا۟ بلائے گا yadʿū
بلائے گا ثُبُورًۭا ہلاکت کو thubūran
ہلاکت کو ١١ (۱۱)
(۱۱)
تو وہ موت کو پکارے گا
۸۴:۱۲
وَيَصْلَىٰ
اور داخل ہوگا
wayaṣlā
اور داخل ہوگا سَعِيرًا بھڑکتی آگ میں saʿīran
بھڑکتی آگ میں ١٢ (۱۲)
(۱۲)
اور داخل ہوگا سَعِيرًا بھڑکتی آگ میں saʿīran
بھڑکتی آگ میں ١٢ (۱۲)
(۱۲)
اور بھڑکتی ہوئی آگ میں جا پڑے گا
۸۴:۱۳
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
innahu
بیشک وہ كَانَ تھا kāna
تھا فِىٓ میں fī
میں أَهْلِهِۦ اپنے گھر والوں (میں ) ahlihi
اپنے گھر والوں (میں ) مَسْرُورًا مسرور/ خوش masrūran
مسرور/ خوش ١٣ (۱۳)
(۱۳)
بیشک وہ كَانَ تھا kāna
تھا فِىٓ میں fī
میں أَهْلِهِۦ اپنے گھر والوں (میں ) ahlihi
اپنے گھر والوں (میں ) مَسْرُورًا مسرور/ خوش masrūran
مسرور/ خوش ١٣ (۱۳)
(۱۳)
وہ اپنے گھر والوں میں مگن تھا۔
۸۴:۱۴
إِنَّهُۥ
بیشک وہ
innahu
بیشک وہ ظَنَّ سمجھتا تھا ẓanna
سمجھتا تھا أَن کہ an
کہ لَّن ہرگز نہیں lan
ہرگز نہیں يَحُورَ وہ لوٹے گا yaḥūra
وہ لوٹے گا ١٤ (۱۴)
(۱۴)
بیشک وہ ظَنَّ سمجھتا تھا ẓanna
سمجھتا تھا أَن کہ an
کہ لَّن ہرگز نہیں lan
ہرگز نہیں يَحُورَ وہ لوٹے گا yaḥūra
وہ لوٹے گا ١٤ (۱۴)
(۱۴)
اُس نے سمجھا تھا کہ اسے کبھی پلٹنا نہیں ہے
۸۴:۱۵
بَلَىٰٓ
کیوں نہیں
balā
کیوں نہیں إِنَّ بیشک inna
بیشک رَبَّهُۥ اس کا رب rabbahu
اس کا رب كَانَ تھا kāna
تھا بِهِۦ اس کو bihi
اس کو بَصِيرًۭا دیکھنے والا baṣīran
دیکھنے والا ١٥ (۱۵)
(۱۵)
کیوں نہیں إِنَّ بیشک inna
بیشک رَبَّهُۥ اس کا رب rabbahu
اس کا رب كَانَ تھا kāna
تھا بِهِۦ اس کو bihi
اس کو بَصِيرًۭا دیکھنے والا baṣīran
دیکھنے والا ١٥ (۱۵)
(۱۵)
پلٹناکیسے نہ تھا، اُس کا ربّ اُس کے کرتُوت دیکھ رہا تھا۔
۸۴:۱۶
فَلَآ
پس نہیں
falā
پس نہیں أُقْسِمُ میں قسم کھاتا ہوں uq'simu
میں قسم کھاتا ہوں بِٱلشَّفَقِ شفق کی bil-shafaqi
شفق کی ١٦ (۱۶)
(۱۶)
پس نہیں أُقْسِمُ میں قسم کھاتا ہوں uq'simu
میں قسم کھاتا ہوں بِٱلشَّفَقِ شفق کی bil-shafaqi
شفق کی ١٦ (۱۶)
(۱۶)
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں شفق کی
۸۴:۱۷
وَٱلَّيْلِ
اور رات کی
wa-al-layli
اور رات کی وَمَا اور اس کی جو wamā
اور اس کی جو وَسَقَ وہ اکٹھا کرے/ سمیٹ لے wasaqa
وہ اکٹھا کرے/ سمیٹ لے ١٧ (۱۷)
(۱۷)
اور رات کی وَمَا اور اس کی جو wamā
اور اس کی جو وَسَقَ وہ اکٹھا کرے/ سمیٹ لے wasaqa
وہ اکٹھا کرے/ سمیٹ لے ١٧ (۱۷)
(۱۷)
اور رات کی اور جو کچھ وہ سمیٹ لیتی ہے
۸۴:۱۸
وَٱلْقَمَرِ
اور چاند کی
wal-qamari
اور چاند کی إِذَا جب idhā
جب ٱتَّسَقَ وہ پورا ہو جائے ittasaqa
وہ پورا ہو جائے ١٨ (۱۸)
(۱۸)
اور چاند کی إِذَا جب idhā
جب ٱتَّسَقَ وہ پورا ہو جائے ittasaqa
وہ پورا ہو جائے ١٨ (۱۸)
(۱۸)
اور چاند کی جب کہ وہ ماہ کامل ہو جاتا ہے
۸۴:۱۹
لَتَرْكَبُنَّ
البتہ تم ضرور سوار ہوگے
latarkabunna
البتہ تم ضرور سوار ہوگے طَبَقًا ایک حالت پر ṭabaqan
ایک حالت پر عَن سے ʿan
سے طَبَقٍۢ دوسری حالت(سے) ṭabaqin
دوسری حالت(سے) ١٩ (۱۹)
(۱۹)
البتہ تم ضرور سوار ہوگے طَبَقًا ایک حالت پر ṭabaqan
ایک حالت پر عَن سے ʿan
سے طَبَقٍۢ دوسری حالت(سے) ṭabaqin
دوسری حالت(سے) ١٩ (۱۹)
(۱۹)
تم کو ضرور درجہ بدرجہ ایک حالت سے دوسری حالت کی طرف گزرتے چلے جانا ہے۔
۸۴:۲۰
فَمَا
پس کیا ہے
famā
پس کیا ہے لَهُمْ ان کو lahum
ان کو لَا نہیں lā
نہیں يُؤْمِنُونَ وہ ایمان لاتے yu'minūna
وہ ایمان لاتے ٢٠ (۲۰)
(۲۰)
پس کیا ہے لَهُمْ ان کو lahum
ان کو لَا نہیں lā
نہیں يُؤْمِنُونَ وہ ایمان لاتے yu'minūna
وہ ایمان لاتے ٢٠ (۲۰)
(۲۰)
پھر اِن لوگوں کو کیا ہو گیا ہے کہ یہ ایمان نہیں لاتے
۸۴:۲۱
وَإِذَا
اور جب
wa-idhā
اور جب قُرِئَ پڑھا جاتا ہے quri-a
پڑھا جاتا ہے عَلَيْهِمُ ان پر ʿalayhimu
ان پر ٱلْقُرْءَانُ قرآن l-qur'ānu
قرآن لَا نہیں lā
نہیں يَسْجُدُونَ ۩ وہ سجدہ کرتے yasjudūna
وہ سجدہ کرتے ٢١ (۲۱)
(۲۱)
اور جب قُرِئَ پڑھا جاتا ہے quri-a
پڑھا جاتا ہے عَلَيْهِمُ ان پر ʿalayhimu
ان پر ٱلْقُرْءَانُ قرآن l-qur'ānu
قرآن لَا نہیں lā
نہیں يَسْجُدُونَ ۩ وہ سجدہ کرتے yasjudūna
وہ سجدہ کرتے ٢١ (۲۱)
(۲۱)
اور جب قرآن اِن کے سامنے پڑ ھا جاتا ہے تو سجدہ نہیں کرتے؟
۸۴:۲۲
بَلِ
بلکہ
bali
بلکہ ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا يُكَذِّبُونَ وہ جھٹلاتے ہیں yukadhibūna
وہ جھٹلاتے ہیں ٢٢ (۲۲)
(۲۲)
بلکہ ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا يُكَذِّبُونَ وہ جھٹلاتے ہیں yukadhibūna
وہ جھٹلاتے ہیں ٢٢ (۲۲)
(۲۲)
بلکہ یہ منکرین تو الٹا جھٹلاتے ہیں
۸۴:۲۳
وَٱللَّهُ
اور اللہ
wal-lahu
اور اللہ أَعْلَمُ خوب جانتا ہے aʿlamu
خوب جانتا ہے بِمَا ساتھ اس کے جو bimā
ساتھ اس کے جو يُوعُونَ وہ سمیٹ رہے ہیں yūʿūna
وہ سمیٹ رہے ہیں ٢٣ (۲۳)
(۲۳)
اور اللہ أَعْلَمُ خوب جانتا ہے aʿlamu
خوب جانتا ہے بِمَا ساتھ اس کے جو bimā
ساتھ اس کے جو يُوعُونَ وہ سمیٹ رہے ہیں yūʿūna
وہ سمیٹ رہے ہیں ٢٣ (۲۳)
(۲۳)
حالانکہ جو کچھ یہ (اپنے نامہٴ اعمال میں) جمع کر رہے ہیں اللہ اُسے خوب جانتا ہے۔
۸۴:۲۴
فَبَشِّرْهُم
پس خوش خبری دے دیجئے ان کو
fabashir'hum
پس خوش خبری دے دیجئے ان کو بِعَذَابٍ عذاب biʿadhābin
عذاب أَلِيمٍ درد ناک کی alīmin
درد ناک کی ٢٤ (۲۴)
(۲۴)
پس خوش خبری دے دیجئے ان کو بِعَذَابٍ عذاب biʿadhābin
عذاب أَلِيمٍ درد ناک کی alīmin
درد ناک کی ٢٤ (۲۴)
(۲۴)
لہٰذا اِن کو دردناک عذاب کی بشارت دے دو
۸۴:۲۵
إِلَّا
سوائے
illā
سوائے ٱلَّذِينَ ان لوگوں کے alladhīna
ان لوگوں کے ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے وَعَمِلُوا۟ اور انہوں نے عمل کئے waʿamilū
اور انہوں نے عمل کئے ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ اچھے l-ṣāliḥāti
اچھے لَهُمْ ان کے لئے lahum
ان کے لئے أَجْرٌ اجر ہے ajrun
اجر ہے غَيْرُ نہ ghayru
نہ مَمْنُونٍۭ ختم ہونے والا mamnūnin
ختم ہونے والا ٢٥ (۲۵)
(۲۵)

البتہ جو لوگ ایمان لے آئے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کے لیے کبھی ختم نہ ہونے والا اجر ہے