۹۲

اللیل

مکی ۲۱ آیات پارہ ۱
الليل
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۲:۱
وَٱلَّيْلِ قسم ہے رات کی wa-al-layli
قسم ہے رات کی
إِذَا جب idhā
جب
يَغْشَىٰ وہ چھا جائے yaghshā
وہ چھا جائے
١ (۱)
(۱)
قسم ہے رات کی جبکہ وہ چھا جائے
۹۲:۲
وَٱلنَّهَارِ قسم ہے دن کی wal-nahāri
قسم ہے دن کی
إِذَا جب idhā
جب
تَجَلَّىٰ وہ روشن ہو tajallā
وہ روشن ہو
٢ (۲)
(۲)
اور دن کی جبکہ وہ روشن ہو
۹۲:۳
وَمَا اور اس کی جس نے wamā
اور اس کی جس نے
خَلَقَ پیدا کیا khalaqa
پیدا کیا
ٱلذَّكَرَ نر کو l-dhakara
نر کو
وَٱلْأُنثَىٰٓ اور مادہ کو wal-unthā
اور مادہ کو
٣ (۳)
(۳)
اور اُس ذات کی جس نے نر اور مادہ کو پیدا کیا
۹۲:۴
إِنَّ بیشک inna
بیشک
سَعْيَكُمْ تمہاری کوشش saʿyakum
تمہاری کوشش
لَشَتَّىٰ البتہ مختلف طرح کی ہے lashattā
البتہ مختلف طرح کی ہے
٤ (۴)
(۴)
درحقیقت تم لوگوں کی کوششیں مختلف قسم کی ہیں۔
۹۲:۵
فَأَمَّا تو رہا fa-ammā
تو رہا
مَنْ وہ جس نے man
وہ جس نے
أَعْطَىٰ دیا aʿṭā
دیا
وَٱتَّقَىٰ اور تقویٰ کیا wa-ittaqā
اور تقویٰ کیا
٥ (۵)
(۵)
تو جس نے (راہ خدا میں) مال دیا اور (خدا کی نافرمانی سے) پرہیز کیا
۹۲:۶
وَصَدَّقَ اور تصدیق کی waṣaddaqa
اور تصدیق کی
بِٱلْحُسْنَىٰ بھلائی کی bil-ḥus'nā
بھلائی کی
٦ (۶)
(۶)
اور بھلائی کو سچ مانا،
۹۲:۷
فَسَنُيَسِّرُهُۥ پس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو fasanuyassiruhu
پس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو
لِلْيُسْرَىٰ نیکی کے لئے/ آسانی کے لئے lil'yus'rā
نیکی کے لئے/ آسانی کے لئے
٧ (۷)
(۷)
اس کو ہم آسان راستے کے لیے سہُولت دیں گے۔
۹۲:۸
وَأَمَّا اور رہا وہ wa-ammā
اور رہا وہ
مَنۢ جس نے man
جس نے
بَخِلَ بخل کیا bakhila
بخل کیا
وَٱسْتَغْنَىٰ اور بےپروائی برتی wa-is'taghnā
اور بےپروائی برتی
٨ (۸)
(۸)
اور جس نے بخل کیا اور (اپنے خدا سے) بے نیازی برتی
۹۲:۹
وَكَذَّبَ اور جھٹلایا wakadhaba
اور جھٹلایا
بِٱلْحُسْنَىٰ نیکی کو/ بھلائی کو bil-ḥus'nā
نیکی کو/ بھلائی کو
٩ (۹)
(۹)
اور بَھلائی کو جھُٹلایا،
۹۲:۱۰
فَسَنُيَسِّرُهُۥ پس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو fasanuyassiruhu
پس عنقریب ہم آسانی دیں گے اس کو
لِلْعُسْرَىٰ تنگی کے لئے lil'ʿus'rā
تنگی کے لئے
١٠ (۱۰)
(۱۰)
اس کو ہم سخت راستے کے لیے سہُولت دیں گے۔
۹۲:۱۱
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
يُغْنِى کس کام آئے گا/ کام آئے گا yugh'nī
کس کام آئے گا/ کام آئے گا
عَنْهُ اس کو ʿanhu
اس کو
مَالُهُۥٓ اس کا مال māluhu
اس کا مال
إِذَا جب idhā
جب
تَرَدَّىٰٓ وہ ہلاک ہوگیا taraddā
وہ ہلاک ہوگیا
١١ (۱۱)
(۱۱)
اور اُس کا مال آخر اُس کے کس کام آئے گا جبکہ وہ ہلاک ہو جائے؟
۹۲:۱۲
إِنَّ بیشک inna
بیشک
عَلَيْنَا ہمارے ذمہ ʿalaynā
ہمارے ذمہ
لَلْهُدَىٰ البتہ ہدایت ہے lalhudā
البتہ ہدایت ہے
١٢ (۱۲)
(۱۲)
بے شک راستہ بتانا ہمارے ذمّہ ہے،
۹۲:۱۳
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
لَنَا ہمارے لئے lanā
ہمارے لئے
لَلْـَٔاخِرَةَ البتہ آخرت ہے lalākhirata
البتہ آخرت ہے
وَٱلْأُولَىٰ اور اولیٰ / دنیا wal-ūlā
اور اولیٰ / دنیا
١٣ (۱۳)
(۱۳)
اور درحقیقت آخرت اور دنیا، دونوں کے ہم ہی مالک ہیں۔
۹۲:۱۴
فَأَنذَرْتُكُمْ تو خبردار کیا میں نے تم کو fa-andhartukum
تو خبردار کیا میں نے تم کو
نَارًۭا ایک آگ سے nāran
ایک آگ سے
تَلَظَّىٰ جو بھٹرکتی ہے talaẓẓā
جو بھٹرکتی ہے
١٤ (۱۴)
(۱۴)
پس میں نے تم کو خبردار کر دیا ہے بھڑکتی ہوئی آگ سے
۹۲:۱۵
لَا نہ
نہ
يَصْلَىٰهَآ داخل ہوگا اس میں yaṣlāhā
داخل ہوگا اس میں
إِلَّا مگر illā
مگر
ٱلْأَشْقَى بدبخت l-ashqā
بدبخت
١٥ (۱۵)
(۱۵)
اُس میں نہیں جھلسے گا مگر وہ انتہائی بد بخت
۹۲:۱۶
ٱلَّذِى جس نے alladhī
جس نے
كَذَّبَ جھٹلایا kadhaba
جھٹلایا
وَتَوَلَّىٰ اور منہ موڑ لیا watawallā
اور منہ موڑ لیا
١٦ (۱۶)
(۱۶)
جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا
۹۲:۱۷
وَسَيُجَنَّبُهَا اور عنقریب بچالیا جائے گا اس سے wasayujannabuhā
اور عنقریب بچالیا جائے گا اس سے
ٱلْأَتْقَى سب سے زیادہ پرہیزگار l-atqā
سب سے زیادہ پرہیزگار
١٧ (۱۷)
(۱۷)
اور اُس سے دور رکھا جائیگا وہ نہایت پرہیزگار
۹۲:۱۸
ٱلَّذِى وہ جو alladhī
وہ جو
يُؤْتِى دیتا ہے yu'tī
دیتا ہے
مَالَهُۥ مال اپنا mālahu
مال اپنا
يَتَزَكَّىٰ کہ پاکیزگی اختیار کرے yatazakkā
کہ پاکیزگی اختیار کرے
١٨ (۱۸)
(۱۸)
جو پاکیزہ ہونے کی خاطر اپنا مال دیتا ہے۔
۹۲:۱۹
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
لِأَحَدٍ کسی ایک کے لئے li-aḥadin
کسی ایک کے لئے
عِندَهُۥ اس کے پاس ʿindahu
اس کے پاس
مِن سے min
سے
نِّعْمَةٍۢ نعمت میں (سے) niʿ'matin
نعمت میں (سے)
تُجْزَىٰٓ جس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہو tuj'zā
جس کا بدلہ دیا جائے گا/ اسے دینا ہو
١٩ (۱۹)
(۱۹)
اُس پر کسی کا کوئی احسان نہیں ہے جس کا بدلہ اُسے دینا ہو
۹۲:۲۰
إِلَّا سوائے/ مگر illā
سوائے/ مگر
ٱبْتِغَآءَ تلاش کرنے کو ib'tighāa
تلاش کرنے کو
وَجْهِ ذات/ رضا wajhi
ذات/ رضا
رَبِّهِ اپنے رب rabbihi
اپنے رب
ٱلْأَعْلَىٰ اعلیٰ کی l-aʿlā
اعلیٰ کی
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
وہ تو صرف اپنے ربِّ برتر کی رضا جوئی کے لیے یہ کام کرتا ہے۔
۹۲:۲۱
وَلَسَوْفَ اور البتہ عنقریب walasawfa
اور البتہ عنقریب
يَرْضَىٰ وہ راضی ہوجائے گا yarḍā
وہ راضی ہوجائے گا
٢١ (۲۱)
(۲۱)
اور ضرور وہ (اُس سے) خوش ہوگا۔