۷۰

المعارج

مکی ۴۴ آیات پارہ ۲۹
المعارج
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۷۰:۱
سَأَلَ سوال کیا sa-ala
سوال کیا
سَآئِلٌۢ سوال کرنے والے نے sāilun
سوال کرنے والے نے
بِعَذَابٍۢ عذاب کا biʿadhābin
عذاب کا
وَاقِعٍۢ جو واقع ہونے والا ہے wāqiʿin
جو واقع ہونے والا ہے
١ (۱)
(۱)
مانگنے والےنے عذاب مانگا ہے، (وہ عذاب)جو ضرور واقع ہونے والا ہے
۷۰:۲
لِّلْكَـٰفِرِينَ کافروں کے لیے lil'kāfirīna
کافروں کے لیے
لَيْسَ نہیں ہے laysa
نہیں ہے
لَهُۥ واسطے اس کے lahu
واسطے اس کے
دَافِعٌۭ کوئی دفع کرنے والا dāfiʿun
کوئی دفع کرنے والا
٢ (۲)
(۲)
کافروں کے لیے ہے، کوئی اُسے دفع کرنے والا نہیں
۷۰:۳
مِّنَ کی طرف سے mina
کی طرف سے
ٱللَّهِ اللہ l-lahi
اللہ
ذِى جو مالک ہے dhī
جو مالک ہے
ٱلْمَعَارِجِ عروج کے زینوں کا l-maʿāriji
عروج کے زینوں کا
٣ (۳)
(۳)
اُس خدا کی طرف سے ہے جو عروج کے زینوں کا مالک ہے۔
۷۰:۴
تَعْرُجُ چڑھتے ہیں taʿruju
چڑھتے ہیں
ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ فرشتے l-malāikatu
فرشتے
وَٱلرُّوحُ اور روح wal-rūḥu
اور روح
إِلَيْهِ اس کی طرف ilayhi
اس کی طرف
فِى میں
میں
يَوْمٍۢ ایک دن yawmin
ایک دن
كَانَ ہے kāna
ہے
مِقْدَارُهُۥ اسکی مقدار miq'dāruhu
اسکی مقدار
خَمْسِينَ پچاس khamsīna
پچاس
أَلْفَ ہزار alfa
ہزار
سَنَةٍۢ سال sanatin
سال
٤ (۴)
(۴)
ملائکہ اور رُوح اُس کے حضور چڑھ کر جاتے ہیں ایک ایسے دن میں جس کی مقدار  پچاس ہزار سال ہے۔
۷۰:۵
فَٱصْبِرْ پس صبر کیجیے fa-iṣ'bir
پس صبر کیجیے
صَبْرًۭا صبر ṣabran
صبر
جَمِيلًا اچھی طرح jamīlan
اچھی طرح
٥ (۵)
(۵)
پس اے نبیؐ ، صبر کرو، شائستہ صبر۔
۷۰:۶
إِنَّهُمْ بیشک وہ innahum
بیشک وہ
يَرَوْنَهُۥ دیکھتے ہیں اس کو yarawnahu
دیکھتے ہیں اس کو
بَعِيدًۭا دور baʿīdan
دور
٦ (۶)
(۶)
یہ لوگ اُسے دور سمجھتے ہیں
۷۰:۷
وَنَرَىٰهُ اور ہم دیکھ رہے ہیں اس کو wanarāhu
اور ہم دیکھ رہے ہیں اس کو
قَرِيبًۭا قریب qarīban
قریب
٧ (۷)
(۷)
اور ہم اسے قریب دیکھ  رہے ہیں۔
۷۰:۸
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
تَكُونُ ہوگا takūnu
ہوگا
ٱلسَّمَآءُ آسمان l-samāu
آسمان
كَٱلْمُهْلِ تیل کی تلچھٹ کی طرح kal-muh'li
تیل کی تلچھٹ کی طرح
٨ (۸)
(۸)
(وہ عذاب اُس روز ہو گا)جس روز آسمان پگھلی ہوئی چاندی کی طرح ہو جائے گا
۷۰:۹
وَتَكُونُ اور ہم دیکھ رہے ہیں watakūnu
اور ہم دیکھ رہے ہیں
ٱلْجِبَالُ اس کو l-jibālu
اس کو
كَٱلْعِهْنِ دھنی ہوئی روئی کی طرح kal-ʿih'ni
دھنی ہوئی روئی کی طرح
٩ (۹)
(۹)
اور پہاڑ رنگ برنگ کے دُھنکے ہوئے اُون جیسے ہوجائیں گے۔
۷۰:۱۰
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
يَسْـَٔلُ پوچھے گا yasalu
پوچھے گا
حَمِيمٌ ولی دوست ḥamīmun
ولی دوست
حَمِيمًۭا ولی دوست کو ḥamīman
ولی دوست کو
١٠ (۱۰)
(۱۰)
اور کوئی جگری دوست اپنے جگری دوست کو نہ پوچھے گا
۷۰:۱۱
يُبَصَّرُونَهُمْ ۚ وہ دکھائے جائیں گے ان کو yubaṣṣarūnahum
وہ دکھائے جائیں گے ان کو
يَوَدُّ چاہے گا yawaddu
چاہے گا
ٱلْمُجْرِمُ مجرم l-muj'rimu
مجرم
لَوْ کاش law
کاش
يَفْتَدِى فدیے میں دے دے yaftadī
فدیے میں دے دے
مِنْ سے min
سے
عَذَابِ عذاب ʿadhābi
عذاب
يَوْمِئِذٍۭ اس دن کے yawmi-idhin
اس دن کے
بِبَنِيهِ اپنے بیٹے کو bibanīhi
اپنے بیٹے کو
١١ (۱۱)
(۱۱)
حالانکہ وہ ایک دُوسرے کو دکھائے جائیں گے۔ مجرم چاہے گا کہ اس دن کے عذاب سے بچنے کے لیے اپنی اولاد کو
۷۰:۱۲
وَصَـٰحِبَتِهِۦ اور اپنی بیوی کو waṣāḥibatihi
اور اپنی بیوی کو
وَأَخِيهِ اور اپنے بھائی کو wa-akhīhi
اور اپنے بھائی کو
١٢ (۱۲)
(۱۲)
اپنی بیوی کو، اپنے بھائی کو
۷۰:۱۳
وَفَصِيلَتِهِ اور اپنے کنبے کو wafaṣīlatihi
اور اپنے کنبے کو
ٱلَّتِى وہ جو allatī
وہ جو
تُـْٔوِيهِ پناہ دیتا تھا اس کو tu'wīhi
پناہ دیتا تھا اس کو
١٣ (۱۳)
(۱۳)
اپنے قریب ترین خاندان کو جو اسے پناہ دینے والا تھا
۷۰:۱۴
وَمَن اور اس کو جو waman
اور اس کو جو
فِى میں ہے
میں ہے
ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین
جَمِيعًۭا سب کے سب کو jamīʿan
سب کے سب کو
ثُمَّ پھر thumma
پھر
يُنجِيهِ وہ بچا لے اس کو yunjīhi
وہ بچا لے اس کو
١٤ (۱۴)
(۱۴)
اور روئے زمین کے سب لوگوں کو فدیہ میں دیدے اور یہ تدبیر اُسے نجات دلا دے
۷۰:۱۵
كَلَّآ ۖ ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
إِنَّهَا بیشک وہ innahā
بیشک وہ
لَظَىٰ یقیناً جہنم کا شعلہ laẓā
یقیناً جہنم کا شعلہ
١٥ (۱۵)
(۱۵)
ہرگز نہیں وہ تو بھڑکتی ہوئی آگ کی لپٹ ہوگی
۷۰:۱۶
نَزَّاعَةًۭ کھینچنے والی ہے nazzāʿatan
کھینچنے والی ہے
لِّلشَّوَىٰ منہ کی کھال کو lilshawā
منہ کی کھال کو
١٦ (۱۶)
(۱۶)
جو گوشت پوست کو چاٹ جائے گی
۷۰:۱۷
تَدْعُوا۟ پکارے گی tadʿū
پکارے گی
مَنْ جس نے man
جس نے
أَدْبَرَ پیٹھ پھیری adbara
پیٹھ پھیری
وَتَوَلَّىٰ اور منہ موڑا watawallā
اور منہ موڑا
١٧ (۱۷)
(۱۷)
پکار پکار کر اپنی طرف بلائے گی ہر اُس شخص کو جس نے حق سے منہ موڑا اور پیٹھ پھیری
۷۰:۱۸
وَجَمَعَ اور جمع کیا wajamaʿa
اور جمع کیا
فَأَوْعَىٰٓ پھر سمیٹ کر رکھا fa-awʿā
پھر سمیٹ کر رکھا
١٨ (۱۸)
(۱۸)
اور مال جمع کیا اور سینت سینت کر رکھا۔
۷۰:۱۹
۞ إِنَّ بیشک inna
بیشک
ٱلْإِنسَـٰنَ انسان l-insāna
انسان
خُلِقَ پیدا کیا گیا khuliqa
پیدا کیا گیا
هَلُوعًا بےصبرا۔ تھڑ دلا halūʿan
بےصبرا۔ تھڑ دلا
١٩ (۱۹)
(۱۹)
انسان تھُڑ دِلا پیدا کیا گیا ہے،
۷۰:۲۰
إِذَا جب idhā
جب
مَسَّهُ پہنچتی ہے اس کو massahu
پہنچتی ہے اس کو
ٱلشَّرُّ تکلیف l-sharu
تکلیف
جَزُوعًۭا گھبرا اٹھتا ہے jazūʿan
گھبرا اٹھتا ہے
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
جب اس پر مصیبت آتی ہے تو گھبرا اٹھتا ہے
۷۰:۲۱
وَإِذَا اور جب wa-idhā
اور جب
مَسَّهُ پہنچتی ہے اس کو massahu
پہنچتی ہے اس کو
ٱلْخَيْرُ بھلائی l-khayru
بھلائی
مَنُوعًا بخل کرنے لگتا ہے۔ روکنے لگتا ہے manūʿan
بخل کرنے لگتا ہے۔ روکنے لگتا ہے
٢١ (۲۱)
(۲۱)
اور جب اسے خوشحالی نصیب ہوتی ہے تو بخل کرنے لگتا ہے
۷۰:۲۲
إِلَّا سوائے illā
سوائے
ٱلْمُصَلِّينَ نمازیوں کے l-muṣalīna
نمازیوں کے
٢٢ (۲۲)
(۲۲)
مگر وہ لوگ (اِس عیب سے بچے ہوئے ہیں)جو نماز پڑھنے والے ہیں،
۷۰:۲۳
ٱلَّذِينَ وہ نمازی alladhīna
وہ نمازی
هُمْ وہ hum
وہ
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
صَلَاتِهِمْ اپنی نمازوں (پر) ṣalātihim
اپنی نمازوں (پر)
دَآئِمُونَ دوام اختیار کرنے والے ہیں dāimūna
دوام اختیار کرنے والے ہیں
٢٣ (۲۳)
(۲۳)
جو اپنی نماز کی ہمیشہ پابندی کرتے ہیں،
۷۰:۲۴
وَٱلَّذِينَ اور وہ لوگ wa-alladhīna
اور وہ لوگ
فِىٓ میں
میں
أَمْوَٰلِهِمْ ان کے مالوں amwālihim
ان کے مالوں
حَقٌّۭ حق ہے ḥaqqun
حق ہے
مَّعْلُومٌۭ معلوم۔ مقرر maʿlūmun
معلوم۔ مقرر
٢٤ (۲۴)
(۲۴)
جن کے مالوں میں،
۷۰:۲۵
لِّلسَّآئِلِ سوالی کے لیے lilssāili
سوالی کے لیے
وَٱلْمَحْرُومِ اور محروم کے لیے wal-maḥrūmi
اور محروم کے لیے
٢٥ (۲۵)
(۲۵)
سائل اور محروم کا ایک مقرر حق ہے،
۷۰:۲۶
وَٱلَّذِينَ اور وہ لوگ wa-alladhīna
اور وہ لوگ
يُصَدِّقُونَ جو تصدیق کرتے ہیں yuṣaddiqūna
جو تصدیق کرتے ہیں
بِيَوْمِ روز biyawmi
روز
ٱلدِّينِ جزا کی l-dīni
جزا کی
٢٦ (۲۶)
(۲۶)
جو روزِ جزا کو بر حق مانتے ہیں،
۷۰:۲۷
وَٱلَّذِينَ اور وہ لوگ wa-alladhīna
اور وہ لوگ
هُم وہ hum
وہ
مِّنْ سے min
سے
عَذَابِ عذاب ʿadhābi
عذاب
رَبِّهِم اپنے رب کے rabbihim
اپنے رب کے
مُّشْفِقُونَ ڈرنے والے ہیں mush'fiqūna
ڈرنے والے ہیں
٢٧ (۲۷)
(۲۷)
جو اپنے ربّ کے عذاب سے ڈرتے ہیں
۷۰:۲۸
إِنَّ بیشک inna
بیشک
عَذَابَ عذاب ʿadhāba
عذاب
رَبِّهِمْ ان کے رب کا rabbihim
ان کے رب کا
غَيْرُ نہیں ghayru
نہیں
مَأْمُونٍۢ بےخوف ہونے کی چیز mamūnin
بےخوف ہونے کی چیز
٢٨ (۲۸)
(۲۸)
کیونکہ اُن کے رب کا عذاب ایسی چیز نہیں ہے جس سے کوئی بے خوف ہو
۷۰:۲۹
وَٱلَّذِينَ اور وہ لوگ wa-alladhīna
اور وہ لوگ
هُمْ وہ hum
وہ
لِفُرُوجِهِمْ اپنی شرمگاہوں کے لیے lifurūjihim
اپنی شرمگاہوں کے لیے
حَـٰفِظُونَ حفاظت کرنے والے ہیں ḥāfiẓūna
حفاظت کرنے والے ہیں
٢٩ (۲۹)
(۲۹)
جو اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کرتے ہیں1
۷۰:۳۰
إِلَّا سوائے illā
سوائے
عَلَىٰٓ اوپر ʿalā
اوپر
أَزْوَٰجِهِمْ اپنی بیویوں کے azwājihim
اپنی بیویوں کے
أَوْ یا aw
یا
مَا جو
جو
مَلَكَتْ مالک ہوئے malakat
مالک ہوئے
أَيْمَـٰنُهُمْ ان کے دائیں ہاتھ aymānuhum
ان کے دائیں ہاتھ
فَإِنَّهُمْ تو بیشک وہ fa-innahum
تو بیشک وہ
غَيْرُ نہیں ghayru
نہیں
مَلُومِينَ ملامت کیے گئے malūmīna
ملامت کیے گئے
٣٠ (۳۰)
(۳۰)
بجز اپنی بیویوں یا اپنی مملوکہ عورتوں کے جن سے محفوظ نہ رکھنے میں ان پر کوئی ملامت نہیں
۷۰:۳۱
فَمَنِ پھر جو کوئی famani
پھر جو کوئی
ٱبْتَغَىٰ تلاش کرے ib'taghā
تلاش کرے
وَرَآءَ علاوہ warāa
علاوہ
ذَٰلِكَ اس کے dhālika
اس کے
فَأُو۟لَـٰٓئِكَ تو یہی لوگ fa-ulāika
تو یہی لوگ
هُمُ وہ humu
وہ
ٱلْعَادُونَ حد سے بڑھنے والے ہیں l-ʿādūna
حد سے بڑھنے والے ہیں
٣١ (۳۱)
(۳۱)
البتہ جو اس کے علاوہ کچھ اور چاہیں وہی حد سے تجاوز کرنے والے ہیں
۷۰:۳۲
وَٱلَّذِينَ اور وہ لوگ wa-alladhīna
اور وہ لوگ
هُمْ وہ hum
وہ
لِأَمَـٰنَـٰتِهِمْ اپنی امانتوں کے لیے li-amānātihim
اپنی امانتوں کے لیے
وَعَهْدِهِمْ اور اپنے وعدوں کے waʿahdihim
اور اپنے وعدوں کے
رَٰعُونَ نگران ہیں rāʿūna
نگران ہیں
٣٢ (۳۲)
(۳۲)
جو اپنی امانتوں کی حفاظت  اور اپنے عہد کا  پاس کرتے ہیں،
۷۰:۳۳
وَٱلَّذِينَ اور وہ لوگ wa-alladhīna
اور وہ لوگ
هُم وہ hum
وہ
بِشَهَـٰدَٰتِهِمْ اپنی گواہیوں پر bishahādātihim
اپنی گواہیوں پر
قَآئِمُونَ قائم رہنے والے ہیں qāimūna
قائم رہنے والے ہیں
٣٣ (۳۳)
(۳۳)
جو اپنی گواہیوں میں راست بازی پر قائم رہتے ہیں،
۷۰:۳۴
وَٱلَّذِينَ اور وہ لوگ wa-alladhīna
اور وہ لوگ
هُمْ وہ hum
وہ
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
صَلَاتِهِمْ اپنی نمازوں ṣalātihim
اپنی نمازوں
يُحَافِظُونَ حفاظت کرتے ہیں yuḥāfiẓūna
حفاظت کرتے ہیں
٣٤ (۳۴)
(۳۴)
اور جو اپنی نماز کی حفاظت کرتے ہیں۔
۷۰:۳۵
أُو۟لَـٰٓئِكَ یہی لوگ ulāika
یہی لوگ
فِى میں
میں
جَنَّـٰتٍۢ باغوں jannātin
باغوں
مُّكْرَمُونَ عزت سے رکھے جانے والے ہیں muk'ramūna
عزت سے رکھے جانے والے ہیں
٣٥ (۳۵)
(۳۵)
یہ لوگ عزت کے ساتھ جنت کے باغوں میں رہیں گے
۷۰:۳۶
فَمَالِ تو کیا ہے famāli
تو کیا ہے
ٱلَّذِينَ ان لوگوں کو alladhīna
ان لوگوں کو
كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا
قِبَلَكَ آپ کی طرف۔ آپ کے سامنے qibalaka
آپ کی طرف۔ آپ کے سامنے
مُهْطِعِينَ دوڑ کے آنے والے ہیں muh'ṭiʿīna
دوڑ کے آنے والے ہیں
٣٦ (۳۶)
(۳۶)
پس اے نبیؐ، کیا بات ہے کہ یہ منکرین دائیں اور بائیں سے،
۷۰:۳۷
عَنِ سے ʿani
سے
ٱلْيَمِينِ دائیں طرف l-yamīni
دائیں طرف
وَعَنِ طرف سے waʿani
طرف سے
ٱلشِّمَالِ اور بائیں l-shimāli
اور بائیں
عِزِينَ گرو درگروہ ʿizīna
گرو درگروہ
٣٧ (۳۷)
(۳۷)
گروہ در گروہ تمہاری طرف دوڑے چلے آرہے ہیں؟
۷۰:۳۸
أَيَطْمَعُ کیا لالچ رکھتا ہے ayaṭmaʿu
کیا لالچ رکھتا ہے
كُلُّ ہر kullu
ہر
ٱمْرِئٍۢ شخص im'ri-in
شخص
مِّنْهُمْ ان میں سے min'hum
ان میں سے
أَن کہ an
کہ
يُدْخَلَ داخل کیا جائے yud'khala
داخل کیا جائے
جَنَّةَ جنت میں jannata
جنت میں
نَعِيمٍۢ نعمتوں بھری naʿīmin
نعمتوں بھری
٣٨ (۳۸)
(۳۸)
کیا اِن میں سے ہر ایک یہ  لالچ رکھتا ہے کہ وہ نعمت بھری جنت میں داخل کر دیا جائے گا؟
۷۰:۳۹
كَلَّآ ۖ ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
إِنَّا بیشک ہم نے innā
بیشک ہم نے
خَلَقْنَـٰهُم ، پیدا کیا ہم نے ان کو khalaqnāhum
، پیدا کیا ہم نے ان کو
مِّمَّا اس سے جو mimmā
اس سے جو
يَعْلَمُونَ وہ جانتے ہیں yaʿlamūna
وہ جانتے ہیں
٣٩ (۳۹)
(۳۹)
ہر گز نہیں۔ ہم نے جس چیز سے اِن کو پیدا کیا اُسے یہ خود جانتے ہیں۔
۷۰:۴۰
فَلَآ پس نہیں falā
پس نہیں
أُقْسِمُ میں قسم کھاتا ہوں uq'simu
میں قسم کھاتا ہوں
بِرَبِّ رب کی birabbi
رب کی
ٱلْمَشَـٰرِقِ مشرقوں کے l-mashāriqi
مشرقوں کے
وَٱلْمَغَـٰرِبِ اور مغربوں کے wal-maghāribi
اور مغربوں کے
إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم
لَقَـٰدِرُونَ البتہ قادر ہیں laqādirūna
البتہ قادر ہیں
٤٠ (۴۰)
(۴۰)
پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں مشرقوں اور مغربوں کے مالک کی، ہم اِس پر قادر ہیں
۷۰:۴۱
عَلَىٰٓ اس بات پر ʿalā
اس بات پر
أَن کہ an
کہ
نُّبَدِّلَ ہم بدل دیں nubaddila
ہم بدل دیں
خَيْرًۭا بہتر khayran
بہتر
مِّنْهُمْ ان سے min'hum
ان سے
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
نَحْنُ ہم naḥnu
ہم
بِمَسْبُوقِينَ سبقت لیے جانے والے bimasbūqīna
سبقت لیے جانے والے
٤١ (۴۱)
(۴۱)
کہ اِن کی جگہ اِن سے بہتر لوگ لے آئیں اور کوئی ہم سے بازی لے جانے والا نہیں ہے۔
۷۰:۴۲
فَذَرْهُمْ تو چھوڑ دو ان کو fadharhum
تو چھوڑ دو ان کو
يَخُوضُوا۟ وہ بحثیں کریں yakhūḍū
وہ بحثیں کریں
وَيَلْعَبُوا۟ اور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیں wayalʿabū
اور کھیل میں پڑیں۔ کھیلتے رہیں
حَتَّىٰ یہاں تک کہ ḥattā
یہاں تک کہ
يُلَـٰقُوا۟ وہ آ ملیں yulāqū
وہ آ ملیں
يَوْمَهُمُ اپنے دن کو yawmahumu
اپنے دن کو
ٱلَّذِى وہ جو alladhī
وہ جو
يُوعَدُونَ وہ وعدہ کیے جاتے ہیں yūʿadūna
وہ وعدہ کیے جاتے ہیں
٤٢ (۴۲)
(۴۲)
لہٰذا اِنہیں اپنی بیہودہ باتوں اور اپنے کھیل میں پڑا رہنے دو یہاں تک کہ یہ اپنے اُس دن تک پہنچ جائیں جس کا ان سے وعدہ کیا جا رہا ہے
۷۰:۴۳
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
يَخْرُجُونَ وہ نکلیں گے yakhrujūna
وہ نکلیں گے
مِنَ سے mina
سے
ٱلْأَجْدَاثِ قبروں l-ajdāthi
قبروں
سِرَاعًۭا دوڑتے ہوئے sirāʿan
دوڑتے ہوئے
كَأَنَّهُمْ گویا کہ وہ ka-annahum
گویا کہ وہ
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
نُصُبٍۢ آستانوں کے nuṣubin
آستانوں کے
يُوفِضُونَ دوڑتے ہیں yūfiḍūna
دوڑتے ہیں
٤٣ (۴۳)
(۴۳)
جب یہ اپنی قبروں سے نِکل کر اِس طرح دوڑے جارہے ہوں گے جیسے اپنے بُتوں کے استھانوں کی طرف دوڑے جارہے ہوں،
۷۰:۴۴
خَـٰشِعَةً دبی ہوئی ہوں گی۔ جھکی ہوئی ہوں گی khāshiʿatan
دبی ہوئی ہوں گی۔ جھکی ہوئی ہوں گی
أَبْصَـٰرُهُمْ ان کی نگاہیں abṣāruhum
ان کی نگاہیں
تَرْهَقُهُمْ چھا رہی ہوں گی ان پر tarhaquhum
چھا رہی ہوں گی ان پر
ذِلَّةٌۭ ۚ ذلت dhillatun
ذلت
ذَٰلِكَ یہ ہے dhālika
یہ ہے
ٱلْيَوْمُ دن l-yawmu
دن
ٱلَّذِى جو alladhī
جو
كَانُوا۟ وہ تھے kānū
وہ تھے
يُوعَدُونَ وعدہ کیے گئے yūʿadūna
وعدہ کیے گئے
٤٤ (۴۴)
(۴۴)
اِن کی نگاہیں جھکی ہوئی ہوں گی، ذلت اِن پر چھا رہی ہوگی وہ دن ہے جس کا اِن سے وعدہ کیا جا رہا ہے