۶۴
التغابن
التغابن
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۶۴:۱
يُسَبِّحُ
تسبیح کررہی ہے
yusabbiḥu
تسبیح کررہی ہے لِلَّهِ اللہ کے لیے lillahi
اللہ کے لیے مَا جو کچھ mā
جو کچھ فِى میں fī
میں ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں (میں) ہے l-samāwāti
آسمانوں (میں) ہے وَمَا اور جو کچھ wamā
اور جو کچھ فِى میں fī
میں ٱلْأَرْضِ ۖ زمین (میں) ہے l-arḍi
زمین (میں) ہے لَهُ اسی کے لیے lahu
اسی کے لیے ٱلْمُلْكُ بادشاہت l-mul'ku
بادشاہت وَلَهُ اور اسی کے لیے ہے walahu
اور اسی کے لیے ہے ٱلْحَمْدُ ۖ تعریف l-ḥamdu
تعریف وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ عَلَىٰ پر ʿalā
پر كُلِّ ہر kulli
ہر شَىْءٍۢ چیز (پر) shayin
چیز (پر) قَدِيرٌ قدرت رکھنے والا ہے qadīrun
قدرت رکھنے والا ہے ١ (۱)
(۱)

اللہ کی تسبیح کر رہی ہے ہر وہ چیز جو آسمانوں میں ہے اور ہر وہ چیز جو زمین میں ہے۔ اُسی کی بادشاہی ہے اور اُسی کے لیے تعریف ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے۔
۶۴:۲
هُوَ
وہ اللہ
huwa
وہ اللہ ٱلَّذِى وہ ذات ہے alladhī
وہ ذات ہے خَلَقَكُمْ جس نے پیدا کیا تم کو khalaqakum
جس نے پیدا کیا تم کو فَمِنكُمْ تو تم میں سے faminkum
تو تم میں سے كَافِرٌۭ کوئی کافر kāfirun
کوئی کافر وَمِنكُم اور تم میں سے waminkum
اور تم میں سے مُّؤْمِنٌۭ ۚ کوئی مومن ہے mu'minun
کوئی مومن ہے وَٱللَّهُ اور اللہ wal-lahu
اور اللہ بِمَا ساتھ اس کے جو bimā
ساتھ اس کے جو تَعْمَلُونَ تم عمل کرتے ہو taʿmalūna
تم عمل کرتے ہو بَصِيرٌ دیکھنے والا ہے baṣīrun
دیکھنے والا ہے ٢ (۲)
(۲)

وہی ہے جس نے تم کو پیدا کیا ،پھر تم میں سے کوئی کافر ہے اور کوئی مومن، اور اللہ وہ سب کچھ دیکھ رہا ہے جو تم کرتے ہو۔
۶۴:۳
خَلَقَ
اس نے پیدا کیا
khalaqa
اس نے پیدا کیا ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں کو l-samāwāti
آسمانوں کو وَٱلْأَرْضَ اور زمین کو wal-arḍa
اور زمین کو بِٱلْحَقِّ حق کے ساتھ bil-ḥaqi
حق کے ساتھ وَصَوَّرَكُمْ اور صورت بنائی تمہاری waṣawwarakum
اور صورت بنائی تمہاری فَأَحْسَنَ تو اچھی بنائیں fa-aḥsana
تو اچھی بنائیں صُوَرَكُمْ ۖ صورتیں تمہاری ṣuwarakum
صورتیں تمہاری وَإِلَيْهِ اور اسی کی طرف wa-ilayhi
اور اسی کی طرف ٱلْمَصِيرُ لوٹنا ہے l-maṣīru
لوٹنا ہے ٣ (۳)
(۳)

اُس نے زمین اور آسمانوں کو برحق پیدا کیا ہے، اور تمہاری صورت بنائی اور بڑی عمدہ بنائی ہے، اور اُسی کی طرف آخر کار تمہیں پلٹنا ہے۔
۶۴:۴
يَعْلَمُ
وہ جانتا ہے
yaʿlamu
وہ جانتا ہے مَا جو کچھ mā
جو کچھ فِى میں fī
میں ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں (میں) ہے l-samāwāti
آسمانوں (میں) ہے وَٱلْأَرْضِ اور زمین میں wal-arḍi
اور زمین میں وَيَعْلَمُ اور وہ جانتا ہے wayaʿlamu
اور وہ جانتا ہے مَا جو mā
جو تُسِرُّونَ تم چھپاتے ہو tusirrūna
تم چھپاتے ہو وَمَا اور جو wamā
اور جو تُعْلِنُونَ ۚ تم ظاہر کرتے ہو tuʿ'linūna
تم ظاہر کرتے ہو وَٱللَّهُ اور اللہ تعالیٰ wal-lahu
اور اللہ تعالیٰ عَلِيمٌۢ جاننے والا ہے ʿalīmun
جاننے والا ہے بِذَاتِ والے bidhāti
والے ٱلصُّدُورِ سینوں کے بھید l-ṣudūri
سینوں کے بھید ٤ (۴)
(۴)

زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا اُسے علم ہے۔ جو کچھ تُم چُھپاتے ہو اور جو کچھ تم ظاہر کرتے ہو سب اُس کو معلوم ہے، اور وہ دلوں کا حال تک جانتا ہے۔
۶۴:۵
أَلَمْ
کیا نہیں
alam
کیا نہیں يَأْتِكُمْ آئی تمہارے پاس yatikum
آئی تمہارے پاس نَبَؤُا۟ خبر naba-u
خبر ٱلَّذِينَ ان لوگوں کی alladhīna
ان لوگوں کی كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا مِن سے min
سے قَبْلُ اس سے پہلے qablu
اس سے پہلے فَذَاقُوا۟ تو انہوں نے چکھا fadhāqū
تو انہوں نے چکھا وَبَالَ وبال wabāla
وبال أَمْرِهِمْ اپنے کام کا amrihim
اپنے کام کا وَلَهُمْ اور ان کے لیے walahum
اور ان کے لیے عَذَابٌ عذاب ʿadhābun
عذاب أَلِيمٌۭ دردناک alīmun
دردناک ٥ (۵)
(۵)

کیا تمہیں اُن لوگوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی جنہوں نے اِس سے پہلے کُفر کیا اور پھر اپنی شامتِ اعمال کا مزہ چکھ لیا؟ اور آگے اُن کے لیے ایک درد ناک عذاب ہے۔
۶۴:۶
ذَٰلِكَ
یہ
dhālika
یہ بِأَنَّهُۥ بوجہ اس کے کہ بیشک وہ bi-annahu
بوجہ اس کے کہ بیشک وہ كَانَت تھے kānat
تھے تَّأْتِيهِمْ آتے ان کے پاس tatīhim
آتے ان کے پاس رُسُلُهُم ان کے رسول rusuluhum
ان کے رسول بِٱلْبَيِّنَـٰتِ ساتھ واضح آیات کے bil-bayināti
ساتھ واضح آیات کے فَقَالُوٓا۟ تو وہ کہتے faqālū
تو وہ کہتے أَبَشَرٌۭ کیا انسان abasharun
کیا انسان يَهْدُونَنَا ہدایت دیں گے ہم کو yahdūnanā
ہدایت دیں گے ہم کو فَكَفَرُوا۟ تو انہوں نے کفر کیا fakafarū
تو انہوں نے کفر کیا وَتَوَلَّوا۟ ۚ اورمنہ موڑ گئے watawallaw
اورمنہ موڑ گئے وَّٱسْتَغْنَى اور بےپرواہ ہوگیا wa-is'taghnā
اور بےپرواہ ہوگیا ٱللَّهُ ۚ اللہ l-lahu
اللہ وَٱللَّهُ اور اللہ wal-lahu
اور اللہ غَنِىٌّ بےنیاز ہے ghaniyyun
بےنیاز ہے حَمِيدٌۭ تعریف والا ہے ḥamīdun
تعریف والا ہے ٦ (۶)
(۶)

اِس انجام کے مستحق وہ اس لیے ہوئے کہ اُن کے پاس اُن کے رسوُل کُھلی کُھلی دلیلیں اور نشانیاں لے کر آتے رہے،1 مگر اُنہوں نے کہا”کیا انسان ہمیں ہدایت دیں گے“؟ اس طرح انہوں نے ماننے سے انکار کر دیا اور منہ پھیر لیا، تب اللہ بھی ان سے بے پرواہ ہو گیا اور اللہ تو ہے ہی بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ محمود۔
۶۴:۷
زَعَمَ
دعوی کیا
zaʿama
دعوی کیا ٱلَّذِينَ ان لوگوں نے alladhīna
ان لوگوں نے كَفَرُوٓا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا أَن کہ an
کہ لَّن ہرگز نہ lan
ہرگز نہ يُبْعَثُوا۟ ۚ اٹھائے جائیں گے yub'ʿathū
اٹھائے جائیں گے قُلْ کہہ دیجئے qul
کہہ دیجئے بَلَىٰ کیوں نہیں balā
کیوں نہیں وَرَبِّى میرے رب کی قسم warabbī
میرے رب کی قسم لَتُبْعَثُنَّ البتہ تم ضرور اٹھائے جاؤ گے latub'ʿathunna
البتہ تم ضرور اٹھائے جاؤ گے ثُمَّ پھر thumma
پھر لَتُنَبَّؤُنَّ البتہ تم ضرور بتائے جاؤ گے latunabba-unna
البتہ تم ضرور بتائے جاؤ گے بِمَا ساتھ اس کے جو bimā
ساتھ اس کے جو عَمِلْتُمْ ۚ تم نے عمل کیے ʿamil'tum
تم نے عمل کیے وَذَٰلِكَ اور یہ بات wadhālika
اور یہ بات عَلَى پر ʿalā
پر ٱللَّهِ اللہ (پر) l-lahi
اللہ (پر) يَسِيرٌۭ بہت آسان ہے yasīrun
بہت آسان ہے ٧ (۷)
(۷)

مُنکرین نے بڑے دعوے سے کہا ہے کہ وہ مرنے کے بعد ہر گز دوبارہ نہ اُٹھائے جائیں گے۔ ان سے کہو”نہیں، میرےرب کی قسم تم ضرور اُٹھائے جاؤ گے، پھر ضرور تمہیں بتایا جائے گا کہ تم نے (دنیا میں)کیا کچھ کیا ہے، اور ایسا کرنا اللہ کے لیے بہت آسان ہے۔“
۶۴:۸
فَـَٔامِنُوا۟
پس ایمان لاؤ
faāminū
پس ایمان لاؤ بِٱللَّهِ اللہ پر bil-lahi
اللہ پر وَرَسُولِهِۦ اور اس کے رسول پر warasūlihi
اور اس کے رسول پر وَٱلنُّورِ اور اس نور پر wal-nūri
اور اس نور پر ٱلَّذِىٓ وہ جو alladhī
وہ جو أَنزَلْنَا ۚ اتارا ہم نے anzalnā
اتارا ہم نے وَٱللَّهُ اور اللہ wal-lahu
اور اللہ بِمَا ساتھ اس کے جو bimā
ساتھ اس کے جو تَعْمَلُونَ تم عمل کرتے ہو taʿmalūna
تم عمل کرتے ہو خَبِيرٌۭ خبر رکھنے والا khabīrun
خبر رکھنے والا ٨ (۸)
(۸)

پس ایمان لاؤ اللہ پر، اور اُس کے رسُول پر ، اور اُس روشنی پر جو ہم نے نازل کی ہے۔ جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُس سے باخبر ہے۔
۶۴:۹
يَوْمَ
جس دن
yawma
جس دن يَجْمَعُكُمْ وہ جمع کرے گا تم کو yajmaʿukum
وہ جمع کرے گا تم کو لِيَوْمِ دن liyawmi
دن ٱلْجَمْعِ ۖ جمع کرنے کے l-jamʿi
جمع کرنے کے ذَٰلِكَ یہ dhālika
یہ يَوْمُ دن ہے yawmu
دن ہے ٱلتَّغَابُنِ ۗ ہار جیت کا l-taghābuni
ہار جیت کا وَمَن اور جو waman
اور جو يُؤْمِنۢ ایمان لائے گا yu'min
ایمان لائے گا بِٱللَّهِ اللہ پر bil-lahi
اللہ پر وَيَعْمَلْ اور عمل کرے گا wayaʿmal
اور عمل کرے گا صَـٰلِحًۭا اچھے ṣāliḥan
اچھے يُكَفِّرْ دور کردے گا yukaffir
دور کردے گا عَنْهُ اس سے ʿanhu
اس سے سَيِّـَٔاتِهِۦ اس کی برائیاں sayyiātihi
اس کی برائیاں وَيُدْخِلْهُ اور داخل کرے گا اس کو wayud'khil'hu
اور داخل کرے گا اس کو جَنَّـٰتٍۢ باغوں میں jannātin
باغوں میں تَجْرِى بہتی ہیں tajrī
بہتی ہیں مِن سے min
سے تَحْتِهَا جن کے نیچے taḥtihā
جن کے نیچے ٱلْأَنْهَـٰرُ نہریں l-anhāru
نہریں خَـٰلِدِينَ ہمیشہ رہنے والے ہیں khālidīna
ہمیشہ رہنے والے ہیں فِيهَآ ان جنتوں میں fīhā
ان جنتوں میں أَبَدًۭا ۚ ہمیشہ ہمیشہ abadan
ہمیشہ ہمیشہ ذَٰلِكَ یہی لوگ dhālika
یہی لوگ ٱلْفَوْزُ کامیابی ہے l-fawzu
کامیابی ہے ٱلْعَظِيمُ بہت بڑی l-ʿaẓīmu
بہت بڑی ٩ (۹)
(۹)

(اِس کا پتہ تمہیں اُس روز چل جائے گا) جب اجتماع کے دن وہ تم سب کواکٹھا کرے گا۔ وہ دن ہوگا ایک دُوسرے کے مقابلے میں لوگوں کی ہار جیت کا۔2 جو اللہ پر ایمان لایاہے اور نیک عمل کرتا ہے، اللہ اُس کے گناہ جھاڑ دے گا اور اُسے ایسی جنّتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ یہ لوگ ہمیشہ ہمیشہ ان میں رہیں گے۔ یہی بڑی کامیابی ہے
۶۴:۱۰
وَٱلَّذِينَ
اور وہ لوگ
wa-alladhīna
اور وہ لوگ كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا وَكَذَّبُوا۟ اور جھٹلایا wakadhabū
اور جھٹلایا بِـَٔايَـٰتِنَآ ہماری آیات کو biāyātinā
ہماری آیات کو أُو۟لَـٰٓئِكَ یہی لوگ ulāika
یہی لوگ أَصْحَـٰبُ والے aṣḥābu
والے ٱلنَّارِ آگ (والے ہیں) l-nāri
آگ (والے ہیں) خَـٰلِدِينَ ہمیشہ رہنے والے ہیں khālidīna
ہمیشہ رہنے والے ہیں فِيهَا ۖ اس میں fīhā
اس میں وَبِئْسَ اور کتنا برا wabi'sa
اور کتنا برا ٱلْمَصِيرُ ٹھکانہ ہے l-maṣīru
ٹھکانہ ہے ١٠ (۱۰)
(۱۰)

اور جن لوگوں نے کُفر کیا ہے اور ہماری آیات کو جُھٹلایا ہے وہ دوزخ کے باشندے ہوں گے جس میں وہ ہمیشہ رہیں گے اور وہ بد ترین ٹھکانہ ہے
۶۴:۱۱
مَآ
نہیں
mā
نہیں أَصَابَ پہنچتی aṣāba
پہنچتی مِن کوئی min
کوئی مُّصِيبَةٍ مصیبت muṣībatin
مصیبت إِلَّا مگر illā
مگر بِإِذْنِ اذن سے bi-idh'ni
اذن سے ٱللَّهِ ۗ اللہ کے l-lahi
اللہ کے وَمَن اور جو کوئی waman
اور جو کوئی يُؤْمِنۢ ایمان لاتا ہے yu'min
ایمان لاتا ہے بِٱللَّهِ اللہ پر bil-lahi
اللہ پر يَهْدِ وہ رہنمائی کرتا ہے yahdi
وہ رہنمائی کرتا ہے قَلْبَهُۥ ۚ اس کے دل کی qalbahu
اس کے دل کی وَٱللَّهُ اور اللہ wal-lahu
اور اللہ بِكُلِّ ہر bikulli
ہر شَىْءٍ چیز کو shayin
چیز کو عَلِيمٌۭ جاننے والا ہے ʿalīmun
جاننے والا ہے ١١ (۱۱)
(۱۱)

1 کوئی مصیبت کبھی نہیں آتی مگر اللہ کے اِذن ہی سے آتی ہے۔ جو شخص اللہ پر ایمان رکھتا ہو اللہ اس کے دل کو ہدایت بخشتا ہے، اور اللہ کو ہر چیز کا علم ہے۔
۶۴:۱۲
وَأَطِيعُوا۟
اور اطاعت کرو
wa-aṭīʿū
اور اطاعت کرو ٱللَّهَ اللہ کی l-laha
اللہ کی وَأَطِيعُوا۟ اور اطاعت کرو wa-aṭīʿū
اور اطاعت کرو ٱلرَّسُولَ ۚ رسول کی l-rasūla
رسول کی فَإِن پھر اگر fa-in
پھر اگر تَوَلَّيْتُمْ منہ موڑو تم tawallaytum
منہ موڑو تم فَإِنَّمَا تو بیشک fa-innamā
تو بیشک عَلَىٰ پر ʿalā
پر رَسُولِنَا ہمارے رسول (پر) rasūlinā
ہمارے رسول (پر) ٱلْبَلَـٰغُ پہنچانا ہے l-balāghu
پہنچانا ہے ٱلْمُبِينُ کھلم کھلا l-mubīnu
کھلم کھلا ١٢ (۱۲)
(۱۲)

اللہ کی اطاعت کرو اوررسُول کی طاعت کرو۔ لیکن اگر تم اطاعت سےمُنہ موڑتے ہو تو ہمارے رسُول پر صاف صاف حق پہنچادینے کے سوا کوئی ذمہ داری نہیں ہے۔
۶۴:۱۳
ٱللَّهُ
اللہ تعالیٰ
al-lahu
اللہ تعالیٰ لَآ نہیں کوئی lā
نہیں کوئی إِلَـٰهَ الہ برحق ilāha
الہ برحق إِلَّا مگر illā
مگر هُوَ ۚ وہی huwa
وہی وَعَلَى اور پر waʿalā
اور پر ٱللَّهِ اللہ (پر) ہی l-lahi
اللہ (پر) ہی فَلْيَتَوَكَّلِ پس چاہیے کہ توکل کریں falyatawakkali
پس چاہیے کہ توکل کریں ٱلْمُؤْمِنُونَ مومن l-mu'minūna
مومن ١٣ (۱۳)
(۱۳)

اللہ وہ ہے جس کے سوا کوئی خدا نہیں، لہٰذا ایمان لانے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ رکھنا چاہیے۔
۶۴:۱۴
يَـٰٓأَيُّهَا
اے
yāayyuhā
اے ٱلَّذِينَ لوگو alladhīna
لوگو ءَامَنُوٓا۟ جو ایمان لائے ہو āmanū
جو ایمان لائے ہو إِنَّ بیشک inna
بیشک مِنْ سے min
سے أَزْوَٰجِكُمْ تمہاری بیویوں میں سے azwājikum
تمہاری بیویوں میں سے وَأَوْلَـٰدِكُمْ اور تمہارے بچوں میں سے wa-awlādikum
اور تمہارے بچوں میں سے عَدُوًّۭا دشمن ہیں ʿaduwwan
دشمن ہیں لَّكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے فَٱحْذَرُوهُمْ ۚ پس بچو ان سے fa-iḥ'dharūhum
پس بچو ان سے وَإِن اور اگر wa-in
اور اگر تَعْفُوا۟ تم معاف کردو گے taʿfū
تم معاف کردو گے وَتَصْفَحُوا۟ اور درگزر کرو گے wataṣfaḥū
اور درگزر کرو گے وَتَغْفِرُوا۟ اور بخش دو گے wataghfirū
اور بخش دو گے فَإِنَّ تو بیشک fa-inna
تو بیشک ٱللَّهَ اللہ تعالیٰ l-laha
اللہ تعالیٰ غَفُورٌۭ غفور ghafūrun
غفور رَّحِيمٌ رحیم ہے raḥīmun
رحیم ہے ١٤ (۱۴)
(۱۴)

اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تمہاری بیویوں اور تمہاری اولاد میں سے بعض تمہارے دشمن ہیں، ان سے ہوشیار رہو۔ اور اگر تم عفوودرگزر سے کام لو اور معاف کردو تو اللہ غفور و رحیم ہے۔
۶۴:۱۵
إِنَّمَآ
بیشک
innamā
بیشک أَمْوَٰلُكُمْ مال تمہارے amwālukum
مال تمہارے وَأَوْلَـٰدُكُمْ اور اولاد تمہاری wa-awlādukum
اور اولاد تمہاری فِتْنَةٌۭ ۚ آزمائش ہیں fit'natun
آزمائش ہیں وَٱللَّهُ اور اللہ wal-lahu
اور اللہ عِندَهُۥٓ اس کے پاس ʿindahu
اس کے پاس أَجْرٌ اجر ajrun
اجر عَظِيمٌۭ عظیم ہے ʿaẓīmun
عظیم ہے ١٥ (۱۵)
(۱۵)

تمہارے مال اور تمہاری اولاد تو ایک آزمائش ہیں، اور اللہ ہی ہے جس کے پاس بڑا اجر ہے۔
۶۴:۱۶
فَٱتَّقُوا۟
پس ڈرو
fa-ittaqū
پس ڈرو ٱللَّهَ اللہ سے l-laha
اللہ سے مَا جتنی mā
جتنی ٱسْتَطَعْتُمْ تم میں استطاعت ہے is'taṭaʿtum
تم میں استطاعت ہے وَٱسْمَعُوا۟ اور سنو wa-is'maʿū
اور سنو وَأَطِيعُوا۟ اور اطاعت کرو wa-aṭīʿū
اور اطاعت کرو وَأَنفِقُوا۟ اور خرچ کرو wa-anfiqū
اور خرچ کرو خَيْرًۭا بہتر ہے khayran
بہتر ہے لِّأَنفُسِكُمْ ۗ تمہارے نفسوں کے لیے li-anfusikum
تمہارے نفسوں کے لیے وَمَن اور جو waman
اور جو يُوقَ بچالیا گیا yūqa
بچالیا گیا شُحَّ بخیلی سے shuḥḥa
بخیلی سے نَفْسِهِۦ اپنے نفس کی nafsihi
اپنے نفس کی فَأُو۟لَـٰٓئِكَ تو یہی لوگ fa-ulāika
تو یہی لوگ هُمُ وہ ہیں humu
وہ ہیں ٱلْمُفْلِحُونَ فلاح پانے والے ہیں l-muf'liḥūna
فلاح پانے والے ہیں ١٦ (۱۶)
(۱۶)

لہٰذا جہاں تک تمہارے بس میں ہو اللہ سے ڈرتے رہو، اور سنو اور اطاعت کرو، اوراپنے مال خرچ کرو، یہ تمہارے ہی لیے بہتر ہے۔ جو اپنے دل کی تنگی سے محفوظ رہ گئے بس وہی فلاح پانے والے ہیں۔
۶۴:۱۷
إِن
اگر
in
اگر تُقْرِضُوا۟ تم قرض دو گے tuq'riḍū
تم قرض دو گے ٱللَّهَ اللہ کو l-laha
اللہ کو قَرْضًا قرض qarḍan
قرض حَسَنًۭا حسنہ ḥasanan
حسنہ يُضَـٰعِفْهُ وہ دوگنا کردے گا اس کو yuḍāʿif'hu
وہ دوگنا کردے گا اس کو لَكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے وَيَغْفِرْ اور بخش دے گا wayaghfir
اور بخش دے گا لَكُمْ ۚ تم کو lakum
تم کو وَٱللَّهُ اور اللہ wal-lahu
اور اللہ شَكُورٌ قدردان ہے shakūrun
قدردان ہے حَلِيمٌ بردبار ہے ḥalīmun
بردبار ہے ١٧ (۱۷)
(۱۷)

اگر تم اللہ کو قرضِ حَسَن دو تو وہ تمہیں کئی گُنا بڑھا کر دے گا اور تمہارے قصوروں سے در گزر فرمائے گا، اللہ بڑا قدردان اور بردبار ہے،
۶۴:۱۸
عَـٰلِمُ
جاننے والا ہے
ʿālimu
جاننے والا ہے ٱلْغَيْبِ غیب کو l-ghaybi
غیب کو وَٱلشَّهَـٰدَةِ اور حاضر کو wal-shahādati
اور حاضر کو ٱلْعَزِيزُ زبردست ہے l-ʿazīzu
زبردست ہے ٱلْحَكِيمُ حکمت والا l-ḥakīmu
حکمت والا ١٨ (۱۸)
(۱۸)
جاننے والا ہے ٱلْغَيْبِ غیب کو l-ghaybi
غیب کو وَٱلشَّهَـٰدَةِ اور حاضر کو wal-shahādati
اور حاضر کو ٱلْعَزِيزُ زبردست ہے l-ʿazīzu
زبردست ہے ٱلْحَكِيمُ حکمت والا l-ḥakīmu
حکمت والا ١٨ (۱۸)
(۱۸)
حاضر اور غائب ہر چیز کو جانتا ہے، زبردست اور دانا ہے