۸۶

الطارق

مکی ۱۷ آیات پارہ ۳۰
الطارق
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۶:۱
وَٱلسَّمَآءِ قسم ہے آسمان کی wal-samāi
قسم ہے آسمان کی
وَٱلطَّارِقِ اور رات کو آنے والے کی wal-ṭāriqi
اور رات کو آنے والے کی
١ (۱)
(۱)
قسم ہے آسمان کی اور رات کو نمودار ہونے والے کی
۸۶:۲
وَمَآ اور کیا چیز wamā
اور کیا چیز
أَدْرَىٰكَ بتائے تجھ کو adrāka
بتائے تجھ کو
مَا کیا ہے
کیا ہے
ٱلطَّارِقُ وہ رات کو آنے والا l-ṭāriqu
وہ رات کو آنے والا
٢ (۲)
(۲)
اور تم کیا جانو کہ وہ رات کو نمودار ہونے والا کیا ہے؟
۸۶:۳
ٱلنَّجْمُ تارہ al-najmu
تارہ
ٱلثَّاقِبُ چکمتا ہوا l-thāqibu
چکمتا ہوا
٣ (۳)
(۳)
چمکتا ہوا تارا
۸۶:۴
إِن نہیں in
نہیں
كُلُّ کوئی kullu
کوئی
نَفْسٍۢ شخص nafsin
شخص
لَّمَّا مگر lammā
مگر
عَلَيْهَا اس پر ʿalayhā
اس پر
حَافِظٌۭ حفاظت کرنے والا ہے/ نگرانی کرنے والا ہے ḥāfiẓun
حفاظت کرنے والا ہے/ نگرانی کرنے والا ہے
٤ (۴)
(۴)
کوئی جان ایسی نہیں ہے جس کے اوپر کوئی نگہبان نہ ہو۔
۸۶:۵
فَلْيَنظُرِ پس چاہیے کہ دیکھے falyanẓuri
پس چاہیے کہ دیکھے
ٱلْإِنسَـٰنُ انسان l-insānu
انسان
مِمَّ کس چیز سے mimma
کس چیز سے
خُلِقَ وہ پیدا کیا گیا khuliqa
وہ پیدا کیا گیا
٥ (۵)
(۵)
پھر ذرا انسان یہی دیکھ لے کہ وہ کِس چیز سے پیدا کیا گیا ہے۔
۸۶:۶
خُلِقَ پیدا کیا گیا khuliqa
پیدا کیا گیا
مِن سے min
سے
مَّآءٍۢ پانی (سے) māin
پانی (سے)
دَافِقٍۢ جو ٹپکنے والا ہے dāfiqin
جو ٹپکنے والا ہے
٦ (۶)
(۶)
ایک اچھلنے والے پانی سے پیدا کیا گیا ہے
۸۶:۷
يَخْرُجُ نکلتا ہے yakhruju
نکلتا ہے
مِنۢ سے min
سے
بَيْنِ درمیان سے bayni
درمیان سے
ٱلصُّلْبِ پیٹھ کی ہڈی کے l-ṣul'bi
پیٹھ کی ہڈی کے
وَٱلتَّرَآئِبِ اور سینے کی ہڈیوں ( کے درمیان سے) wal-tarāibi
اور سینے کی ہڈیوں ( کے درمیان سے)
٧ (۷)
(۷)
جو پیٹھ اور سینے کی ہڈیوں کے درمیان سے نکلتا ہے۔
۸۶:۸
إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر
رَجْعِهِۦ اس کے واپس لانے کے rajʿihi
اس کے واپس لانے کے
لَقَادِرٌۭ البتہ قادر ہے laqādirun
البتہ قادر ہے
٨ (۸)
(۸)
یقیناً وہ (خالق) اُسے دوبارہ پیدا کرنے پر قادر ہے۔
۸۶:۹
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
تُبْلَى جانچ پڑتال ہوگی tub'lā
جانچ پڑتال ہوگی
ٱلسَّرَآئِرُ پوشیدہ رازوں کی l-sarāiru
پوشیدہ رازوں کی
٩ (۹)
(۹)
جس روز پوشیدہ اسرار کی جانچ پڑتال ہوگی1
۸۶:۱۰
فَمَا تو نہیں ہوگی famā
تو نہیں ہوگی
لَهُۥ اس کے لئے lahu
اس کے لئے
مِن کوئی min
کوئی
قُوَّةٍۢ قوت quwwatin
قوت
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
نَاصِرٍۢ کوئی مددگار nāṣirin
کوئی مددگار
١٠ (۱۰)
(۱۰)
اُس وقت انسان کے پاس نہ خود اپنا کوئی زور ہوگا اور نہ کوئی اس کی مدد کرنے والا ہوگا
۸۶:۱۱
وَٱلسَّمَآءِ قسم ہے آسمان کی wal-samāi
قسم ہے آسمان کی
ذَاتِ والے کی dhāti
والے کی
ٱلرَّجْعِ پلٹنے (والے کی) l-rajʿi
پلٹنے (والے کی)
١١ (۱۱)
(۱۱)
قسم ہے بارش برسانے والے آسمان کی
۸۶:۱۲
وَٱلْأَرْضِ اور زمین کی wal-arḍi
اور زمین کی
ذَاتِ والی ہے dhāti
والی ہے
ٱلصَّدْعِ جو پھٹنے (والی ہے) l-ṣadʿi
جو پھٹنے (والی ہے)
١٢ (۱۲)
(۱۲)
اور (نباتات اگتے وقت) پھٹ جانے والی زمین کی
۸۶:۱۳
إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
لَقَوْلٌۭ البتہ ایک بات ہے laqawlun
البتہ ایک بات ہے
فَصْلٌۭ فیصلہ کن faṣlun
فیصلہ کن
١٣ (۱۳)
(۱۳)
یہ ایک جچی تلی بات ہے
۸۶:۱۴
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
هُوَ وہ huwa
وہ
بِٱلْهَزْلِ کوئی ہنسی مذاق bil-hazli
کوئی ہنسی مذاق
١٤ (۱۴)
(۱۴)
ہنسی مذاق نہیں ہے۔
۸۶:۱۵
إِنَّهُمْ بیشک وہ innahum
بیشک وہ
يَكِيدُونَ چال چل رہے ہیں yakīdūna
چال چل رہے ہیں
كَيْدًۭا ایک چال kaydan
ایک چال
١٥ (۱۵)
(۱۵)
یہ لوگ کچھ چالیں چل رہے ہیں
۸۶:۱۶
وَأَكِيدُ اور میں تدبیر کر رہا ہوں wa-akīdu
اور میں تدبیر کر رہا ہوں
كَيْدًۭا ایک تدبیر kaydan
ایک تدبیر
١٦ (۱۶)
(۱۶)
اور میں بھی ایک چال چل رہا ہوں۔
۸۶:۱۷
فَمَهِّلِ پس ڈھیل دے دو famahhili
پس ڈھیل دے دو
ٱلْكَـٰفِرِينَ کافروں کو l-kāfirīna
کافروں کو
أَمْهِلْهُمْ ڈھیل دو ان کو amhil'hum
ڈھیل دو ان کو
رُوَيْدًۢا مہلت تھوڑی سی ruwaydan
مہلت تھوڑی سی
١٧ (۱۷)
(۱۷)
پس چھوڑ دو اے نبیؐ ، اِن کافروں کو اِک ذرا کی ذرا اِن کے حال پر چھوڑ دو۔