۱
الفاتحہ
الفاتحة
سورہ الفاتحہ (الفاتحة) قرآن مجید کی ۱ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۷ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
۱:۱
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi١
اللہ کےنام سے جو رحمان و رحیم ہے1
۱:۲
ٱلْحَمْدُسب تعریفal-ḥamduلِلَّهِاللہ کے لیے ہےlillahiرَبِّجو رب ہےrabbiٱلْعَـٰلَمِينَتمام جہانوں کاl-ʿālamīna٢
تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے
۱:۳
ٱلرَّحْمَـٰنِجو بہت مہربانal-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi٣
رحمان اور رحیم ہے
۱:۴
مَـٰلِكِمالک ہےmālikiيَوْمِدن کاyawmiٱلدِّينِبدلے کےl-dīni٤
روزِ جزا کا مالک 1ہے
۱:۵
إِيَّاكَصرف تیریiyyākaنَعْبُدُہم عبادت کرتے ہیںnaʿbuduوَإِيَّاكَاور صرف تجھ سےwa-iyyākaنَسْتَعِينُہم مدد چاہتے ہیںnastaʿīnu٥
ہم تیری ہی عبادت1 کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں
۱:۶
ٱهْدِنَادکھا ہم کوih'dināٱلصِّرَٰطَراستہl-ṣirāṭaٱلْمُسْتَقِيمَسیدھاl-mus'taqīma٦
ہمیں سیدھا راستہ دکھا
۱:۷
صِرَٰطَراستہṣirāṭaٱلَّذِينَان لوگوں کاalladhīnaأَنْعَمْتَانعام کیا تو نےanʿamtaعَلَيْهِمْاوپر ان کےʿalayhimغَيْرِنہ ان (لوگوں) کاghayriٱلْمَغْضُوبِغضب کیا گیاl-maghḍūbiعَلَيْهِمْاوپر ان کےʿalayhimوَلَااور نہwalāٱلضَّآلِّينَان (لوگوں) کا جو گمراہ ہیں / گم کردہ راہ ہیںl-ḍālīna٧
ان لوگوں کاراستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…