۸۰

عبس

مکی ۴۲ آیات پارہ ۳۰
عبس
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸۰:۱
عَبَسَ ترش رو ہوا ʿabasa
ترش رو ہوا
وَتَوَلَّىٰٓ اور منہ موڑا watawallā
اور منہ موڑا
١ (۱)
(۱)
ترش رو ہوا، اور بے رخی برتی
۸۰:۲
أَن کہ an
کہ
جَآءَهُ آیا اس کے پاس jāahu
آیا اس کے پاس
ٱلْأَعْمَىٰ اندھا l-aʿmā
اندھا
٢ (۲)
(۲)
اِس با ت پر کہ وہ اندھا اُس کے پاس آگیا۔1
۸۰:۳
وَمَا اور کیا چیز wamā
اور کیا چیز
يُدْرِيكَ بتائے تجھ کو yud'rīka
بتائے تجھ کو
لَعَلَّهُۥ شاید کہ وہ laʿallahu
شاید کہ وہ
يَزَّكَّىٰٓ وہ سدھر جائے/ تزکیہ پائے yazzakkā
وہ سدھر جائے/ تزکیہ پائے
٣ (۳)
(۳)
تمہیں کیا خبر، شاید وہ سدھر جائے
۸۰:۴
أَوْ یا aw
یا
يَذَّكَّرُ نصیحت پکڑے yadhakkaru
نصیحت پکڑے
فَتَنفَعَهُ تو فائدہ دے اس کو fatanfaʿahu
تو فائدہ دے اس کو
ٱلذِّكْرَىٰٓ نصیحت l-dhik'rā
نصیحت
٤ (۴)
(۴)
یا نصیحت پر دھیان دے، اور نصیحت کرنا اس کے لیے نافع ہو؟
۸۰:۵
أَمَّا رہا ammā
رہا
مَنِ وہ جو mani
وہ جو
ٱسْتَغْنَىٰ بےپروائی کرتا ہے is'taghnā
بےپروائی کرتا ہے
٥ (۵)
(۵)
جو شخص بے پروائی برتتا ہے
۸۰:۶
فَأَنتَ تو آپ fa-anta
تو آپ
لَهُۥ اس کی طرف lahu
اس کی طرف
تَصَدَّىٰ مائل ہوتے ہیں/ فکر کرتے ہیں taṣaddā
مائل ہوتے ہیں/ فکر کرتے ہیں
٦ (۶)
(۶)
اس کی طرف تو تم توجہ کرتے ہو
۸۰:۷
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
عَلَيْكَ آپ پر ذمہ داری ʿalayka
آپ پر ذمہ داری
أَلَّا کہ نہ allā
کہ نہ
يَزَّكَّىٰ وہ پاکیزگی اختیار کرے/ سدھرے yazzakkā
وہ پاکیزگی اختیار کرے/ سدھرے
٧ (۷)
(۷)
حالانکہ اگر وہ نہ سدھرے تو تم پر اس کی کیا ذمہ داری ہے؟
۸۰:۸
وَأَمَّا اور رہا wa-ammā
اور رہا
مَن جو man
جو
جَآءَكَ آتا ہے آپ کے پاس jāaka
آتا ہے آپ کے پاس
يَسْعَىٰ دوڑتا ہوا yasʿā
دوڑتا ہوا
٨ (۸)
(۸)
اور جو خود تمہارے پاس دوڑا آتا ہے
۸۰:۹
وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ
يَخْشَىٰ ڈرتا بھی ہے yakhshā
ڈرتا بھی ہے
٩ (۹)
(۹)
اور وہ ڈر رہا ہوتا ہے
۸۰:۱۰
فَأَنتَ تو آپ fa-anta
تو آپ
عَنْهُ اس سے ʿanhu
اس سے
تَلَهَّىٰ بےرخی برتتے ہیں talahhā
بےرخی برتتے ہیں
١٠ (۱۰)
(۱۰)
اس سے تم بے رُخی برتتے ہو۔
۸۰:۱۱
كَلَّآ ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
إِنَّهَا بیشک وہ innahā
بیشک وہ
تَذْكِرَةٌۭ ایک نصیحت ہے tadhkiratun
ایک نصیحت ہے
١١ (۱۱)
(۱۱)
ہر گز نہیں، یہ تو ایک نصیحت ہے،
۸۰:۱۲
فَمَن تو جو faman
تو جو
شَآءَ کوئی چاہے shāa
کوئی چاہے
ذَكَرَهُۥ یاد کرے اس کو dhakarahu
یاد کرے اس کو
١٢ (۱۲)
(۱۲)
جس کا جی چاہے اِسے قبول کرے
۸۰:۱۳
فِى میں
میں
صُحُفٍۢ صحیفوں ṣuḥufin
صحیفوں
مُّكَرَّمَةٍۢ جو عزت دیئے گئے ہیں/ مکرم ہیں/ محترم ہیں mukarramatin
جو عزت دیئے گئے ہیں/ مکرم ہیں/ محترم ہیں
١٣ (۱۳)
(۱۳)
یہ ایسے صحیفوں میں درج ہے جو مکرم ہیں
۸۰:۱۴
مَّرْفُوعَةٍۢ بلند ہیں marfūʿatin
بلند ہیں
مُّطَهَّرَةٍۭ پاکیزہ ہیں muṭahharatin
پاکیزہ ہیں
١٤ (۱۴)
(۱۴)
بلند مرتبہ ہیں، پاکیزہ ہیں،
۸۰:۱۵
بِأَيْدِى ہاتھوں میں ہیں bi-aydī
ہاتھوں میں ہیں
سَفَرَةٍۢ لکھنے والوں کے safaratin
لکھنے والوں کے
١٥ (۱۵)
(۱۵)
معزّز اور نیک کاتبوں کے
۸۰:۱۶
كِرَامٍۭ معزز ہیں kirāmin
معزز ہیں
بَرَرَةٍۢ جو نیک ہیں bararatin
جو نیک ہیں
١٦ (۱۶)
(۱۶)
ہاتھوں میں رہتے ہیں۔
۸۰:۱۷
قُتِلَ مارا جائے qutila
مارا جائے
ٱلْإِنسَـٰنُ انسان l-insānu
انسان
مَآ کیا
کیا
أَكْفَرَهُۥ سخت منکر ہے akfarahu
سخت منکر ہے
١٧ (۱۷)
(۱۷)
لعنت ہو انسان پر، کیسا سخت مُنکرِ حق ہے یہ۔
۸۰:۱۸
مِنْ سے min
سے
أَىِّ کس ayyi
کس
شَىْءٍ چیز shayin
چیز
خَلَقَهُۥ اس نے پیدا کیا اس کو khalaqahu
اس نے پیدا کیا اس کو
١٨ (۱۸)
(۱۸)
کس چیز سے اللہ نے اِسے پیدا کیا ہے؟
۸۰:۱۹
مِن سے min
سے
نُّطْفَةٍ ایک نطفے (سے) nuṭ'fatin
ایک نطفے (سے)
خَلَقَهُۥ اس نے پیدا کیا اس کو khalaqahu
اس نے پیدا کیا اس کو
فَقَدَّرَهُۥ پھر تقدیر مقرر کی اس کی faqaddarahu
پھر تقدیر مقرر کی اس کی
١٩ (۱۹)
(۱۹)
نُطفہ کی ایک بُوند سے۔ اللہ نے اِسے پیدا کیا، پھر اِس کی تقدیر مقرر کی،
۸۰:۲۰
ثُمَّ پھر thumma
پھر
ٱلسَّبِيلَ راستہ l-sabīla
راستہ
يَسَّرَهُۥ اس نے آسان کیا اس کا yassarahu
اس نے آسان کیا اس کا
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
پھر اِس کے لیے زندگی کی راہ آسان کی،
۸۰:۲۱
ثُمَّ پھر thumma
پھر
أَمَاتَهُۥ موت دی اس کو amātahu
موت دی اس کو
فَأَقْبَرَهُۥ پھر قبر دی اس کو fa-aqbarahu
پھر قبر دی اس کو
٢١ (۲۱)
(۲۱)
پھر اِسے موت دی اور قبر میں پہنچایا۔
۸۰:۲۲
ثُمَّ پھر thumma
پھر
إِذَا جب idhā
جب
شَآءَ وہ چاہے گا shāa
وہ چاہے گا
أَنشَرَهُۥ اٹھا کھڑا کرے گا اس کو ansharahu
اٹھا کھڑا کرے گا اس کو
٢٢ (۲۲)
(۲۲)
پھر جب چاہے وہ اِسے دوبارہ اُٹھا کھڑا کرے۔
۸۰:۲۳
كَلَّا ہرگز نہیں kallā
ہرگز نہیں
لَمَّا نہیں lammā
نہیں
يَقْضِ پورا کیا yaqḍi
پورا کیا
مَآ جو
جو
أَمَرَهُۥ اس نے حکم دیا اس کو amarahu
اس نے حکم دیا اس کو
٢٣ (۲۳)
(۲۳)
ہر گز نہیں، اِس نے وہ فرض ادا نہیں کیا جس کا اللہ نے اِسے حکم دیا تھا۔
۸۰:۲۴
فَلْيَنظُرِ پس چاہیے کہ دیکھے falyanẓuri
پس چاہیے کہ دیکھے
ٱلْإِنسَـٰنُ انسان l-insānu
انسان
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
طَعَامِهِۦٓ اپنے کھانے کی ṭaʿāmihi
اپنے کھانے کی
٢٤ (۲۴)
(۲۴)
پھر ذرا انسان اپنی خوراک کو دیکھے۔
۸۰:۲۵
اَنَّا بیشک ہم نے annā
بیشک ہم نے
صَبَبْنَا ڈالا ہم نے/پلٹنا ہم نے/ انڈیلا ہم نے ṣababnā
ڈالا ہم نے/پلٹنا ہم نے/ انڈیلا ہم نے
ٱلْمَآءَ پانی l-māa
پانی
صَبًّۭا ڈالنا/ انڈیلنا ṣabban
ڈالنا/ انڈیلنا
٢٥ (۲۵)
(۲۵)
ہم نے خُوب پانی لُنڈھایا،
۸۰:۲۶
ثُمَّ پھر thumma
پھر
شَقَقْنَا پھاڑی ہم نے shaqaqnā
پھاڑی ہم نے
ٱلْأَرْضَ زمین l-arḍa
زمین
شَقًّۭا پھاڑنا shaqqan
پھاڑنا
٢٦ (۲۶)
(۲۶)
پھر زمین کو عجیب طرح پھاڑا،
۸۰:۲۷
فَأَنۢبَتْنَا پھر اگایا ہم نے fa-anbatnā
پھر اگایا ہم نے
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
حَبًّۭا غلہ ḥabban
غلہ
٢٧ (۲۷)
(۲۷)
پھر اُس کے اندر اگائے غلے
۸۰:۲۸
وَعِنَبًۭا اور انگور waʿinaban
اور انگور
وَقَضْبًۭا اور ترکاری waqaḍban
اور ترکاری
٢٨ (۲۸)
(۲۸)
اور انگور اور ترکاریاں
۸۰:۲۹
وَزَيْتُونًۭا اور زیتون wazaytūnan
اور زیتون
وَنَخْلًۭا اور کھجور wanakhlan
اور کھجور
٢٩ (۲۹)
(۲۹)
اور زیتون اور کھجوریں
۸۰:۳۰
وَحَدَآئِقَ اور باغات waḥadāiqa
اور باغات
غُلْبًۭا گھنے ghul'ban
گھنے
٣٠ (۳۰)
(۳۰)
اور گھنے باغ
۸۰:۳۱
وَفَـٰكِهَةًۭ اور پھل wafākihatan
اور پھل
وَأَبًّۭا اور چارہ wa-abban
اور چارہ
٣١ (۳۱)
(۳۱)
اور طرح طرح کے پھل، اور چارے
۸۰:۳۲
مَّتَـٰعًۭا فائدے کی چیزیں ہیں matāʿan
فائدے کی چیزیں ہیں
لَّكُمْ تمہارے لئے lakum
تمہارے لئے
وَلِأَنْعَـٰمِكُمْ اور تمہارے مویشیوں کے لئے wali-anʿāmikum
اور تمہارے مویشیوں کے لئے
٣٢ (۳۲)
(۳۲)
تمہارے لیے اور تمہارے مویشیوں کے لیے سامانِ زیست کے طور پر۔
۸۰:۳۳
فَإِذَا تو جب fa-idhā
تو جب
جَآءَتِ آجائے گی jāati
آجائے گی
ٱلصَّآخَّةُ کان پھاڑنے والی/ بہرا کردینے والی سخت آواز l-ṣākhatu
کان پھاڑنے والی/ بہرا کردینے والی سخت آواز
٣٣ (۳۳)
(۳۳)
آخر کار جب وہ کان بہرے کر دینے والی آواز بلند ہوگی
۸۰:۳۴
يَوْمَ اس دن yawma
اس دن
يَفِرُّ دوڑے گا yafirru
دوڑے گا
ٱلْمَرْءُ انسان l-maru
انسان
مِنْ سے min
سے
أَخِيهِ اپنے بھائی akhīhi
اپنے بھائی
٣٤ (۳۴)
(۳۴)
اُس روز آدمی اپنے بھائی سے بھاگے گا
۸۰:۳۵
وَأُمِّهِۦ اور اپنی ماں سے wa-ummihi
اور اپنی ماں سے
وَأَبِيهِ اور اپنے باپ سے wa-abīhi
اور اپنے باپ سے
٣٥ (۳۵)
(۳۵)
اور اپنی ماں اور اپنے باپ
۸۰:۳۶
وَصَـٰحِبَتِهِۦ اور اپنی بیوی سے waṣāḥibatihi
اور اپنی بیوی سے
وَبَنِيهِ اور اپنے بیٹے سے wabanīhi
اور اپنے بیٹے سے
٣٦ (۳۶)
(۳۶)
اور اپنی بیوی اور اپنی اولاد سے بھاگے گا۔
۸۰:۳۷
لِكُلِّ واسطے ہر likulli
واسطے ہر
ٱمْرِئٍۢ شخص کے im'ri-in
شخص کے
مِّنْهُمْ ان میں سے min'hum
ان میں سے
يَوْمَئِذٍۢ اس دن yawma-idhin
اس دن
شَأْنٌۭ ایک (خاص) حالت ہوگی shanun
ایک (خاص) حالت ہوگی
يُغْنِيهِ جو بےپرواہ کردے گی اس کو yugh'nīhi
جو بےپرواہ کردے گی اس کو
٣٧ (۳۷)
(۳۷)
ان میں سے ہر شخص پر اس دن ایسا وقت آپڑے گا کہ اسے اپنے سوا کسی کا ہوش نہ ہوگا۔
۸۰:۳۸
وُجُوهٌۭ کچھ چہرے wujūhun
کچھ چہرے
يَوْمَئِذٍۢ اس دن yawma-idhin
اس دن
مُّسْفِرَةٌۭ روشن ہوں گے mus'firatun
روشن ہوں گے
٣٨ (۳۸)
(۳۸)
کچھ چہرے اُس روز دمک رہے ہوں گے
۸۰:۳۹
ضَاحِكَةٌۭ ہنستے ہوں گے ḍāḥikatun
ہنستے ہوں گے
مُّسْتَبْشِرَةٌۭ شادمان ہوں گے mus'tabshiratun
شادمان ہوں گے
٣٩ (۳۹)
(۳۹)
ہشاش بشاش اور خوش و خرم ہوں گے
۸۰:۴۰
وَوُجُوهٌۭ کچھ چہرے wawujūhun
کچھ چہرے
يَوْمَئِذٍ اس دن yawma-idhin
اس دن
عَلَيْهَا ان پر ʿalayhā
ان پر
غَبَرَةٌۭ غبار ہوگا ghabaratun
غبار ہوگا
٤٠ (۴۰)
(۴۰)
اور کچھ چہروں پر اس روز خاک اڑ رہی ہوگی
۸۰:۴۱
تَرْهَقُهَا ڈھانکے گی ان کو tarhaquhā
ڈھانکے گی ان کو
قَتَرَةٌ سیاہی qataratun
سیاہی
٤١ (۴۱)
(۴۱)
اور کلونس چھائی ہوئی ہوگی
۸۰:۴۲
أُو۟لَـٰٓئِكَ یہی لوگ ulāika
یہی لوگ
هُمُ وہ ہیں humu
وہ ہیں
ٱلْكَفَرَةُ جو کافر ہیں l-kafaratu
جو کافر ہیں
ٱلْفَجَرَةُ جو فاجر ہیں/ بدکار ہیں l-fajaratu
جو فاجر ہیں/ بدکار ہیں
٤٢ (۴۲)
(۴۲)
یہی کافر و فاجر لوگ ہوں گے