۹۰

البلد

مکی ۲۰ آیات پارہ ۱
البلد
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۹۰:۱
لَآ نہیں
نہیں
أُقْسِمُ میں قسم کھاتا ہوں uq'simu
میں قسم کھاتا ہوں
بِهَـٰذَا اس bihādhā
اس
ٱلْبَلَدِ شہر کی l-baladi
شہر کی
١ (۱)
(۱)
نہیں، میں قسم کھاتا ہوں اِس شہر کی
۹۰:۲
وَأَنتَ اور تو wa-anta
اور تو
حِلٌّۢ حلال ہے/ داخل ہونے والا ہے ḥillun
حلال ہے/ داخل ہونے والا ہے
بِهَـٰذَا اس bihādhā
اس
ٱلْبَلَدِ شہر میں l-baladi
شہر میں
٢ (۲)
(۲)
اور حال یہ ہے کہ (اے نبیؐ) اِس شہر میں تم کو حلال کر لیا گیا ہے،
۹۰:۳
وَوَالِدٍۢ اور قسم ہے والد کی/ باپ کی wawālidin
اور قسم ہے والد کی/ باپ کی
وَمَا اس کی جو wamā
اس کی جو
وَلَدَ اس نے جنم دیا walada
اس نے جنم دیا
٣ (۳)
(۳)
اور قسم کھاتا ہوں باپ کی اور اس اولاد کی جو اس سے پیدا ہوئی،
۹۰:۴
لَقَدْ البتہ تحقیق laqad
البتہ تحقیق
خَلَقْنَا پیدا کیا ہم نے khalaqnā
پیدا کیا ہم نے
ٱلْإِنسَـٰنَ انسان کو l-insāna
انسان کو
فِى میں
میں
كَبَدٍ محنت میں/ سختی میں kabadin
محنت میں/ سختی میں
٤ (۴)
(۴)
درحقیقت ہم نے انسان کو مشقّت میں پیدا کیا ہے۔
۹۰:۵
أَيَحْسَبُ کیا وہ سمجھتا ہے ayaḥsabu
کیا وہ سمجھتا ہے
أَن کہ ہرگز an
کہ ہرگز
لَّن نہیں lan
نہیں
يَقْدِرَ قادر ہوسکے گا/ قابو پاسکے گا yaqdira
قادر ہوسکے گا/ قابو پاسکے گا
عَلَيْهِ اس پر ʿalayhi
اس پر
أَحَدٌۭ کوئی ایک aḥadun
کوئی ایک
٥ (۵)
(۵)
کیا اُس نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ اُس پر کوئی قابو نہ پا سکے گا؟
۹۰:۶
يَقُولُ وہ کہتا ہے yaqūlu
وہ کہتا ہے
أَهْلَكْتُ میں نے ہلاک کیا ahlaktu
میں نے ہلاک کیا
مَالًۭا مال mālan
مال
لُّبَدًا ڈھیروں lubadan
ڈھیروں
٦ (۶)
(۶)
کہتا ہے کہ میں نے ڈھیروں مال اُڑا دیا۔
۹۰:۷
أَيَحْسَبُ کیا وہ سمجھتا ہے ayaḥsabu
کیا وہ سمجھتا ہے
أَن کہ an
کہ
لَّمْ نہیں lam
نہیں
يَرَهُۥٓ دیکھا اس کو yarahu
دیکھا اس کو
أَحَدٌ کسی ایک نے aḥadun
کسی ایک نے
٧ (۷)
(۷)
کیا وہ سمجھتا ہے کہ کسی نے اُس کو نہیں دیکھا؟
۹۰:۸
أَلَمْ کیا نہیں alam
کیا نہیں
نَجْعَل ہم نے بنائیں najʿal
ہم نے بنائیں
لَّهُۥ اس کے لئے lahu
اس کے لئے
عَيْنَيْنِ دو آنکھیں ʿaynayni
دو آنکھیں
٨ (۸)
(۸)
کیا ہم نے اُسے دو آنکھیں
۹۰:۹
وَلِسَانًۭا اور ایک زبان walisānan
اور ایک زبان
وَشَفَتَيْنِ اور دو ہونٹ washafatayni
اور دو ہونٹ
٩ (۹)
(۹)
اور ایک زبان اور دو ہونٹ نہیں دیے؟
۹۰:۱۰
وَهَدَيْنَـٰهُ اور راہ دکھائی ہم نے اس کو/ دکھائے ہم نے اس کو wahadaynāhu
اور راہ دکھائی ہم نے اس کو/ دکھائے ہم نے اس کو
ٱلنَّجْدَيْنِ دو راستوں کی/ دو راستے l-najdayni
دو راستوں کی/ دو راستے
١٠ (۱۰)
(۱۰)
اور دونوں نمایاں راستے اُسے (نہیں) دکھا دیے؟
۹۰:۱۱
فَلَا پس نہ falā
پس نہ
ٱقْتَحَمَ گزرا وہ iq'taḥama
گزرا وہ
ٱلْعَقَبَةَ پہاڑ کی گھاٹی میں l-ʿaqabata
پہاڑ کی گھاٹی میں
١١ (۱۱)
(۱۱)
مگر اس نے دشوار گزار گھاٹی سے گزرنے کی ہمّت نہ کی۔
۹۰:۱۲
وَمَآ اور کیا چیز wamā
اور کیا چیز
أَدْرَىٰكَ بتائے تجھ کو adrāka
بتائے تجھ کو
مَا کہ کیا ہے
کہ کیا ہے
ٱلْعَقَبَةُ وہ دشوار گزار گھاٹی l-ʿaqabatu
وہ دشوار گزار گھاٹی
١٢ (۱۲)
(۱۲)
اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ دشوار گزار گھاٹی؟
۹۰:۱۳
فَكُّ آزاد کرنا fakku
آزاد کرنا
رَقَبَةٍ ایک گردن کا raqabatin
ایک گردن کا
١٣ (۱۳)
(۱۳)
کسی گردن کو غلامی سے چھڑانا
۹۰:۱۴
أَوْ یا aw
یا
إِطْعَـٰمٌۭ کھانا کھلانا iṭ'ʿāmun
کھانا کھلانا
فِى میں
میں
يَوْمٍۢ ایک دن yawmin
ایک دن
ذِى والے کو dhī
والے کو
مَسْغَبَةٍۢ بھوک (والے کو ) masghabatin
بھوک (والے کو )
١٤ (۱۴)
(۱۴)
یا فاقے کے دن
۹۰:۱۵
يَتِيمًۭا کسی یتیم کو yatīman
کسی یتیم کو
ذَا والے dhā
والے
مَقْرَبَةٍ قریبی کو/ قربت والے maqrabatin
قریبی کو/ قربت والے
١٥ (۱۵)
(۱۵)
کسی قریبی یتیم
۹۰:۱۶
أَوْ یا aw
یا
مِسْكِينًۭا کسی مسکین کو mis'kīnan
کسی مسکین کو
ذَا in dhā
in
مَتْرَبَةٍۢ خاک نشین کو matrabatin
خاک نشین کو
١٦ (۱۶)
(۱۶)
یا خاک نشین مسکین کو کھانا کھلانا۔
۹۰:۱۷
ثُمَّ پھر thumma
پھر
كَانَ ہوگا وہ kāna
ہوگا وہ
مِنَ سے mina
سے
ٱلَّذِينَ ان لوگوں میں (سے) alladhīna
ان لوگوں میں (سے)
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے
وَتَوَاصَوْا۟ اور انہوں نے ایک دوسرے کو تلقین کی watawāṣaw
اور انہوں نے ایک دوسرے کو تلقین کی
بِٱلصَّبْرِ صبر کی bil-ṣabri
صبر کی
وَتَوَاصَوْا۟ اور ایک دوسرے کو تلقین کی watawāṣaw
اور ایک دوسرے کو تلقین کی
بِٱلْمَرْحَمَةِ رحم کی/ مہربانی کی bil-marḥamati
رحم کی/ مہربانی کی
١٧ (۱۷)
(۱۷)
پھر (اِس کے ساتھ یہ کہ) آدمی اُن لوگوں میں شامل ہو جو ایمان لائے اور جنہوں نے ایک دُوسرے کو صبر اور (خلقِ خدا پر) رحم کی تلقین کی۔
۹۰:۱۸
أُو۟لَـٰٓئِكَ یہی لوگ ulāika
یہی لوگ
أَصْحَـٰبُ والے ہیں aṣḥābu
والے ہیں
ٱلْمَيْمَنَةِ دائیں بازو (والے ہیں) l-maymanati
دائیں بازو (والے ہیں)
١٨ (۱۸)
(۱۸)
یہ لوگ ہیں دائیں بازو والے
۹۰:۱۹
وَٱلَّذِينَ اور وہ لوگ wa-alladhīna
اور وہ لوگ
كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا
بِـَٔايَـٰتِنَا ہماری آیات کے ساتھ biāyātinā
ہماری آیات کے ساتھ
هُمْ وہ hum
وہ
أَصْحَـٰبُ والے ہیں aṣḥābu
والے ہیں
ٱلْمَشْـَٔمَةِ بائیں ہاتھ (والے ہیں) l-mashamati
بائیں ہاتھ (والے ہیں)
١٩ (۱۹)
(۱۹)
اور جنہوں نے ہماری آیات کو ماننے سے انکار کیا وہ بائیں بازو والے ہیں،
۹۰:۲۰
عَلَيْهِمْ ان پر ʿalayhim
ان پر
نَارٌۭ آگ ہے nārun
آگ ہے
مُّؤْصَدَةٌۢ بند کی ہوئی mu'ṣadatun
بند کی ہوئی
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
ان پر آگ چھائی ہوئی ہوگی۔