۵۴
القمر
القمر
بسم اللہ
بِسْمِ
ساتھ نام
bis'mi
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
ساتھ نام ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۵۴:۱
ٱقْتَرَبَتِ
قریب آگئی
iq'tarabati
قریب آگئی ٱلسَّاعَةُ قیامت l-sāʿatu
قیامت وَٱنشَقَّ اور شق ہوگیا wa-inshaqqa
اور شق ہوگیا ٱلْقَمَرُ چاند l-qamaru
چاند ١ (۱)
(۱)
قریب آگئی ٱلسَّاعَةُ قیامت l-sāʿatu
قیامت وَٱنشَقَّ اور شق ہوگیا wa-inshaqqa
اور شق ہوگیا ٱلْقَمَرُ چاند l-qamaru
چاند ١ (۱)
(۱)
قیامت کی گھڑی قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا۔
۵۴:۲
وَإِن
اور اگر
wa-in
اور اگر يَرَوْا۟ وہ دیکھ لیں yaraw
وہ دیکھ لیں ءَايَةًۭ کوئی بھی نشانی āyatan
کوئی بھی نشانی يُعْرِضُوا۟ منہ موڑ جاتے ہیں yuʿ'riḍū
منہ موڑ جاتے ہیں وَيَقُولُوا۟ اور کہتے ہیں wayaqūlū
اور کہتے ہیں سِحْرٌۭ جادو ہے siḥ'run
جادو ہے مُّسْتَمِرٌّۭ گزرنے والا۔ جاری رہنے والا۔ مسلسل mus'tamirrun
گزرنے والا۔ جاری رہنے والا۔ مسلسل ٢ (۲)
(۲)

مگر اِن لوگوں کا حال یہ ہے خواہ کوئی نشانی دیکھ لیں منہ موڑ جاتے ہیں اور کہتے ہیں یہ تو چلتا ہوا جادو ہے۔
۵۴:۳
وَكَذَّبُوا۟
اور انہوں نے جھٹلایا
wakadhabū
اور انہوں نے جھٹلایا وَٱتَّبَعُوٓا۟ اور پیروی کی wa-ittabaʿū
اور پیروی کی أَهْوَآءَهُمْ ۚ اپنی خواہشات کی ahwāahum
اپنی خواہشات کی وَكُلُّ اور ہر wakullu
اور ہر أَمْرٍۢ کام کا amrin
کام کا مُّسْتَقِرٌّۭ وقت مقرر ہے mus'taqirrun
وقت مقرر ہے ٣ (۳)
(۳)

اِنہوں نے (اس کو بھی) جھٹلادیا اور اپنی خواہشاتِ نفس ہی کی پیروی کی۔ ہر معاملہ کو آخر کار ایک انجام پر پہنچ کر رہنا ہے۔
۵۴:۴
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق جَآءَهُم آئیں ان کے پاس jāahum
آئیں ان کے پاس مِّنَ میں سے mina
میں سے ٱلْأَنۢبَآءِ خبروں l-anbāi
خبروں مَا جو mā
جو فِيهِ اس میں fīhi
اس میں مُزْدَجَرٌ ڈانٹنا ہے۔ کافی تنبیہ ہے muz'dajarun
ڈانٹنا ہے۔ کافی تنبیہ ہے ٤ (۴)
(۴)

اِن لوگوں کے سامنے (پچھلی قوموں کے) وہ حالات آ چکے ہیں جن میں سرکشی سے باز رکھنے کے لیے کافی سامان عبرت ہے
۵۴:۵
حِكْمَةٌۢ
حکمت
ḥik'matun
حکمت بَـٰلِغَةٌۭ ۖ پہنچنے والی۔ کامل bālighatun
پہنچنے والی۔ کامل فَمَا تو نہ famā
تو نہ تُغْنِ کام آئے tugh'ni
کام آئے ٱلنُّذُرُ ڈراوے l-nudhuru
ڈراوے ٥ (۵)
(۵)
حکمت بَـٰلِغَةٌۭ ۖ پہنچنے والی۔ کامل bālighatun
پہنچنے والی۔ کامل فَمَا تو نہ famā
تو نہ تُغْنِ کام آئے tugh'ni
کام آئے ٱلنُّذُرُ ڈراوے l-nudhuru
ڈراوے ٥ (۵)
(۵)
اور ایسی حکمت جو نصیحت کے مقصد کو بدرجہ اتم پورا کرتی ہے مگر تنبیہات اِن پر کارگر نہیں ہوتیں
۵۴:۶
فَتَوَلَّ
تو منہ پھیر لو
fatawalla
تو منہ پھیر لو عَنْهُمْ ۘ ان سے ʿanhum
ان سے يَوْمَ جس دن yawma
جس دن يَدْعُ پکارے گا yadʿu
پکارے گا ٱلدَّاعِ پکارنے والا l-dāʿi
پکارنے والا إِلَىٰ طرف ilā
طرف شَىْءٍۢ ایک چیز کے shayin
ایک چیز کے نُّكُرٍ انجان nukurin
انجان ٦ (۶)
(۶)
تو منہ پھیر لو عَنْهُمْ ۘ ان سے ʿanhum
ان سے يَوْمَ جس دن yawma
جس دن يَدْعُ پکارے گا yadʿu
پکارے گا ٱلدَّاعِ پکارنے والا l-dāʿi
پکارنے والا إِلَىٰ طرف ilā
طرف شَىْءٍۢ ایک چیز کے shayin
ایک چیز کے نُّكُرٍ انجان nukurin
انجان ٦ (۶)
(۶)
پس اے نبیؐ ، اِن سے رُخ پھیر لو۔ جس روز پکارنے والا ایک سخت ناگوار چیز کی طرف پکارے گا
۵۴:۷
خُشَّعًا
جھکی ہوئی ہوں گی
khushaʿan
جھکی ہوئی ہوں گی أَبْصَـٰرُهُمْ ان کی نگاہیں abṣāruhum
ان کی نگاہیں يَخْرُجُونَ نکلیں گے yakhrujūna
نکلیں گے مِنَ سے mina
سے ٱلْأَجْدَاثِ قبروں l-ajdāthi
قبروں كَأَنَّهُمْ گویا کہ وہ ka-annahum
گویا کہ وہ جَرَادٌۭ ٹڈیاں ہیں jarādun
ٹڈیاں ہیں مُّنتَشِرٌۭ پھیلی ہوئیں muntashirun
پھیلی ہوئیں ٧ (۷)
(۷)

لوگ سہمی ہوئی نگاہوں کے ساتھ اپنی قبروں سے اِس طرح نکلیں گے گویا وہ بکھری ہوئی ٹِڈیاں ہیں
۵۴:۸
مُّهْطِعِينَ
دوڑنے والے ہیں
muh'ṭiʿīna
دوڑنے والے ہیں إِلَى طرف ilā
طرف ٱلدَّاعِ ۖ پکارنے والے کے l-dāʿi
پکارنے والے کے يَقُولُ کہیں گے yaqūlu
کہیں گے ٱلْكَـٰفِرُونَ کافر l-kāfirūna
کافر هَـٰذَا یہ hādhā
یہ يَوْمٌ دن ہے yawmun
دن ہے عَسِرٌۭ سخت ʿasirun
سخت ٨ (۸)
(۸)
دوڑنے والے ہیں إِلَى طرف ilā
طرف ٱلدَّاعِ ۖ پکارنے والے کے l-dāʿi
پکارنے والے کے يَقُولُ کہیں گے yaqūlu
کہیں گے ٱلْكَـٰفِرُونَ کافر l-kāfirūna
کافر هَـٰذَا یہ hādhā
یہ يَوْمٌ دن ہے yawmun
دن ہے عَسِرٌۭ سخت ʿasirun
سخت ٨ (۸)
(۸)
پکارنے والے کی طرف دوڑے جا رہے ہوں گے اور وہی منکرین (جو دنیا میں اس کا انکار کرتے تھے) اُس وقت کہیں گے کہ یہ دن تو بڑا کٹھن ہے
۵۴:۹
۞ كَذَّبَتْ
جھٹلایا
kadhabat
جھٹلایا قَبْلَهُمْ ان سے پہلے qablahum
ان سے پہلے قَوْمُ قوم qawmu
قوم نُوحٍۢ نوح نے nūḥin
نوح نے فَكَذَّبُوا۟ تو انہوں نے جھٹلایا fakadhabū
تو انہوں نے جھٹلایا عَبْدَنَا ہمارے بندے کو ʿabdanā
ہمارے بندے کو وَقَالُوا۟ اور انہوں نے کہا waqālū
اور انہوں نے کہا مَجْنُونٌۭ مجنون ہے majnūnun
مجنون ہے وَٱزْدُجِرَ اور ڈانٹا گیا۔ خوب دھمکی دیا گیا wa-uz'dujira
اور ڈانٹا گیا۔ خوب دھمکی دیا گیا ٩ (۹)
(۹)

اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم جھٹلا چکی ہے۔ اُنہوں نے ہمارے بندے کو جھوٹا قرار دیا اور کہا کہ یہ دیوانہ ہے، اور وہ بری طرح جِھڑکا گیا۔
۵۴:۱۰
فَدَعَا
تو اس نے پکارا
fadaʿā
تو اس نے پکارا رَبَّهُۥٓ اپنے رب کو rabbahu
اپنے رب کو أَنِّى بیشک میں annī
بیشک میں مَغْلُوبٌۭ مغلوب ہوں maghlūbun
مغلوب ہوں فَٱنتَصِرْ پس بدلہ لے۔ انتقام لے fa-intaṣir
پس بدلہ لے۔ انتقام لے ١٠ (۱۰)
(۱۰)
تو اس نے پکارا رَبَّهُۥٓ اپنے رب کو rabbahu
اپنے رب کو أَنِّى بیشک میں annī
بیشک میں مَغْلُوبٌۭ مغلوب ہوں maghlūbun
مغلوب ہوں فَٱنتَصِرْ پس بدلہ لے۔ انتقام لے fa-intaṣir
پس بدلہ لے۔ انتقام لے ١٠ (۱۰)
(۱۰)
آخر کار اُس نے اپنے رب کو پکارا کہ "میں مغلوب ہو چکا، اب تو اِن سے انتقام لے"
۵۴:۱۱
فَفَتَحْنَآ
تو کھول دیئے ہم نے
fafataḥnā
تو کھول دیئے ہم نے أَبْوَٰبَ دروازے abwāba
دروازے ٱلسَّمَآءِ آسمان کے l-samāi
آسمان کے بِمَآءٍۢ ساتھ ایک پانی کے bimāin
ساتھ ایک پانی کے مُّنْهَمِرٍۢ برسن ے والا mun'hamirin
برسن ے والا ١١ (۱۱)
(۱۱)
تو کھول دیئے ہم نے أَبْوَٰبَ دروازے abwāba
دروازے ٱلسَّمَآءِ آسمان کے l-samāi
آسمان کے بِمَآءٍۢ ساتھ ایک پانی کے bimāin
ساتھ ایک پانی کے مُّنْهَمِرٍۢ برسن ے والا mun'hamirin
برسن ے والا ١١ (۱۱)
(۱۱)
تب ہم نے موسلادھار بارش سے آسمان کے دروازے کھول دیے اور زمین کو پھاڑ کر چشموں میں تبدیل کر دیا،
۵۴:۱۲
وَفَجَّرْنَا
اور پھاڑ دیا ہم نے
wafajjarnā
اور پھاڑ دیا ہم نے ٱلْأَرْضَ زمین کو l-arḍa
زمین کو عُيُونًۭا چشموں میں ʿuyūnan
چشموں میں فَٱلْتَقَى پس مل گیا fal-taqā
پس مل گیا ٱلْمَآءُ پانی l-māu
پانی عَلَىٰٓ پر ʿalā
پر أَمْرٍۢ ایک حکم amrin
ایک حکم قَدْ تحقیق qad
تحقیق قُدِرَ جس کا اندازہ کیا گیا تھا۔ جو مقدر ہوچکا تھا qudira
جس کا اندازہ کیا گیا تھا۔ جو مقدر ہوچکا تھا ١٢ (۱۲)
(۱۲)

اور یہ سارا پانی اُس کام کو پورا کرنے لیے مل گیا جو مقدر ہو چکا تھا
۵۴:۱۳
وَحَمَلْنَـٰهُ
اور اٹھایا ہم نے اس کو۔ سوار کیا ہم نے اس کو
waḥamalnāhu
اور اٹھایا ہم نے اس کو۔ سوار کیا ہم نے اس کو عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر ذَاتِ والی کے dhāti
والی کے أَلْوَٰحٍۢ تختوں alwāḥin
تختوں وَدُسُرٍۢ اور میخوں والی کے wadusurin
اور میخوں والی کے ١٣ (۱۳)
(۱۳)
اور اٹھایا ہم نے اس کو۔ سوار کیا ہم نے اس کو عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر ذَاتِ والی کے dhāti
والی کے أَلْوَٰحٍۢ تختوں alwāḥin
تختوں وَدُسُرٍۢ اور میخوں والی کے wadusurin
اور میخوں والی کے ١٣ (۱۳)
(۱۳)
اور نوح ؑ کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں والی پر سوار کر دیا
۵۴:۱۴
تَجْرِى
چل رہی تھی
tajrī
چل رہی تھی بِأَعْيُنِنَا ہماری نگاہوں کے سامنے۔ ساتھ bi-aʿyuninā
ہماری نگاہوں کے سامنے۔ ساتھ جَزَآءًۭ بدلہ تھا jazāan
بدلہ تھا لِّمَن اس کے لیے جو liman
اس کے لیے جو كَانَ تھا kāna
تھا كُفِرَ انکار کیا گیا۔ کفر کیا گیا kufira
انکار کیا گیا۔ کفر کیا گیا ١٤ (۱۴)
(۱۴)

جو ہماری نگرانی میں چل رہی تھی۔ یہ تھا بدلہ اُس شخص کی خاطر جس کی ناقدری کی گئی تھی۔
۵۴:۱۵
وَلَقَد
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق تَّرَكْنَـٰهَآ چھوڑ دیا ہم نے اس کو taraknāhā
چھوڑ دیا ہم نے اس کو ءَايَةًۭ ایک نشانی کے طور پر āyatan
ایک نشانی کے طور پر فَهَلْ تو کیا ہے fahal
تو کیا ہے مِن کوئی min
کوئی مُّدَّكِرٍۢ نصیحت حاصل کرنے والا muddakirin
نصیحت حاصل کرنے والا ١٥ (۱۵)
(۱۵)

اُس کشتی کو ہم نے ایک نشانی بنا کر چھوڑ دی ا، پھر کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا؟
۵۴:۱۶
فَكَيْفَ
تو کس طرح
fakayfa
تو کس طرح كَانَ تھا kāna
تھا عَذَابِى عذاب میرا ʿadhābī
عذاب میرا وَنُذُرِ اور ڈرانا میرا wanudhuri
اور ڈرانا میرا ١٦ (۱۶)
(۱۶)
تو کس طرح كَانَ تھا kāna
تھا عَذَابِى عذاب میرا ʿadhābī
عذاب میرا وَنُذُرِ اور ڈرانا میرا wanudhuri
اور ڈرانا میرا ١٦ (۱۶)
(۱۶)
دیکھ لو، کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
۵۴:۱۷
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق يَسَّرْنَا آسان کردیا ہم نے yassarnā
آسان کردیا ہم نے ٱلْقُرْءَانَ قرآن کو l-qur'āna
قرآن کو لِلذِّكْرِ نصیحت کے لیے lildhik'ri
نصیحت کے لیے فَهَلْ تو کیا fahal
تو کیا مِن ہے کوئی min
ہے کوئی مُّدَّكِرٍۢ نصیحت پکڑنے والا muddakirin
نصیحت پکڑنے والا ١٧ (۱۷)
(۱۷)

ہم نےاِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
۵۴:۱۸
كَذَّبَتْ
جھٹلایا
kadhabat
جھٹلایا عَادٌۭ عاد نے ʿādun
عاد نے فَكَيْفَ تو کس طرح fakayfa
تو کس طرح كَانَ تھا kāna
تھا عَذَابِى عذاب میرا ʿadhābī
عذاب میرا وَنُذُرِ اور ڈراوے میرے wanudhuri
اور ڈراوے میرے ١٨ (۱۸)
(۱۸)
جھٹلایا عَادٌۭ عاد نے ʿādun
عاد نے فَكَيْفَ تو کس طرح fakayfa
تو کس طرح كَانَ تھا kāna
تھا عَذَابِى عذاب میرا ʿadhābī
عذاب میرا وَنُذُرِ اور ڈراوے میرے wanudhuri
اور ڈراوے میرے ١٨ (۱۸)
(۱۸)
عاد نے جھٹلایا، تو دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
۵۴:۱۹
إِنَّآ
بیشک ہم نے
innā
بیشک ہم نے أَرْسَلْنَا بھیجا ہم نے arsalnā
بھیجا ہم نے عَلَيْهِمْ ان پر ʿalayhim
ان پر رِيحًۭا ایک ہوا کو rīḥan
ایک ہوا کو صَرْصَرًۭا تند۔ تیز ṣarṣaran
تند۔ تیز فِى on fī
on يَوْمِ ایک دن yawmi
ایک دن نَحْسٍۢ نحوست کے naḥsin
نحوست کے مُّسْتَمِرٍّۢ مستقل۔ مسلسل mus'tamirrin
مستقل۔ مسلسل ١٩ (۱۹)
(۱۹)

ہم نے ایک پیہم نحوست کے دن سخت طوفانی ہوا اُن پر بھیج دی جو لوگوں کو اُٹھا اُٹھا کر اِس طرح پھینک رہی تھی
۵۴:۲۰
تَنزِعُ
اکھاڑ کر پھینک رہی تھی
tanziʿu
اکھاڑ کر پھینک رہی تھی ٱلنَّاسَ لوگوں کو l-nāsa
لوگوں کو كَأَنَّهُمْ گویا کہ وہ ka-annahum
گویا کہ وہ أَعْجَازُ تنے تھے aʿjāzu
تنے تھے نَخْلٍۢ کھجور کے nakhlin
کھجور کے مُّنقَعِرٍۢ جڑے سے کٹے ہوئے۔ جڑے سے اکھڑے ہوئے munqaʿirin
جڑے سے کٹے ہوئے۔ جڑے سے اکھڑے ہوئے ٢٠ (۲۰)
(۲۰)

جیسے وہ جڑ سے اکھڑے ہوئے کھجور کے تنے ہوں
۵۴:۲۱
فَكَيْفَ
تو کس طرح
fakayfa
تو کس طرح كَانَ تھا kāna
تھا عَذَابِى میرا عذاب ʿadhābī
میرا عذاب وَنُذُرِ ڈرانا میرا۔ ڈراوے میرے wanudhuri
ڈرانا میرا۔ ڈراوے میرے ٢١ (۲۱)
(۲۱)
تو کس طرح كَانَ تھا kāna
تھا عَذَابِى میرا عذاب ʿadhābī
میرا عذاب وَنُذُرِ ڈرانا میرا۔ ڈراوے میرے wanudhuri
ڈرانا میرا۔ ڈراوے میرے ٢١ (۲۱)
(۲۱)
پس دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
۵۴:۲۲
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق يَسَّرْنَا آسان کردیا ہم نے yassarnā
آسان کردیا ہم نے ٱلْقُرْءَانَ قرآن کو l-qur'āna
قرآن کو لِلذِّكْرِ نصیحت کے لیے lildhik'ri
نصیحت کے لیے فَهَلْ تو کیا ہے fahal
تو کیا ہے مِن کوئی min
کوئی مُّدَّكِرٍۢ نصیحت پکڑنے والا muddakirin
نصیحت پکڑنے والا ٢٢ (۲۲)
(۲۲)

ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
۵۴:۲۳
كَذَّبَتْ
جھٹلایا
kadhabat
جھٹلایا ثَمُودُ ثمود نے thamūdu
ثمود نے بِٱلنُّذُرِ ڈراووں کو۔ تنبیہات کو bil-nudhuri
ڈراووں کو۔ تنبیہات کو ٢٣ (۲۳)
(۲۳)
جھٹلایا ثَمُودُ ثمود نے thamūdu
ثمود نے بِٱلنُّذُرِ ڈراووں کو۔ تنبیہات کو bil-nudhuri
ڈراووں کو۔ تنبیہات کو ٢٣ (۲۳)
(۲۳)
ثمود نے تنبیہات کو جھٹلایا
۵۴:۲۴
فَقَالُوٓا۟
تو انہوں نے کہا
faqālū
تو انہوں نے کہا أَبَشَرًۭا کیا ایک انسان ہے abasharan
کیا ایک انسان ہے مِّنَّا ہم میں سے minnā
ہم میں سے وَٰحِدًۭا ایک ہی wāḥidan
ایک ہی نَّتَّبِعُهُۥٓ ہم پیروی کریں اس کی nattabiʿuhu
ہم پیروی کریں اس کی إِنَّآ بیشک ہم innā
بیشک ہم إِذًۭا تب idhan
تب لَّفِى البتہ میں ہوں گے lafī
البتہ میں ہوں گے ضَلَـٰلٍۢ گمراہی ḍalālin
گمراہی وَسُعُرٍ اور جنون میں wasuʿurin
اور جنون میں ٢٤ (۲۴)
(۲۴)

اور کہنے لگے”ایک اکیلا آدمی جو ہم ہی میں سے ہے کیا اب ہم اُس کے پیچھے چلیں؟ اِس کا اتباع ہم قبول کر لیں تو اِس کے معنی یہ ہوں گے کہ ہم بہک گئے ہیں اور ہماری عقل ماری گئی ہے
۵۴:۲۵
أَءُلْقِىَ
کیا ڈالا گیا
a-ul'qiya
کیا ڈالا گیا ٱلذِّكْرُ ذکر۔ نصیحت l-dhik'ru
ذکر۔ نصیحت عَلَيْهِ اس پر ʿalayhi
اس پر مِنۢ سے min
سے بَيْنِنَا ہمارے درمیان bayninā
ہمارے درمیان بَلْ بلکہ bal
بلکہ هُوَ وہ huwa
وہ كَذَّابٌ سخت جھوٹا ہے kadhābun
سخت جھوٹا ہے أَشِرٌۭ اترانے والا ashirun
اترانے والا ٢٥ (۲۵)
(۲۵)

کیا ہمارے درمیان بس یہی ایک شخص تھا جس پر خدا کا ذکر نازل کیا گیا؟ نہیں، بلکہ یہ پرلے درجے کا جھوٹا اور بر خود غلط ہے"
۵۴:۲۶
سَيَعْلَمُونَ
عنقریب وہ جان لیں گے
sayaʿlamūna
عنقریب وہ جان لیں گے غَدًۭا کل ghadan
کل مَّنِ کون mani
کون ٱلْكَذَّابُ جھوٹا ہے l-kadhābu
جھوٹا ہے ٱلْأَشِرُ اترانے والا ہے l-ashiru
اترانے والا ہے ٢٦ (۲۶)
(۲۶)
عنقریب وہ جان لیں گے غَدًۭا کل ghadan
کل مَّنِ کون mani
کون ٱلْكَذَّابُ جھوٹا ہے l-kadhābu
جھوٹا ہے ٱلْأَشِرُ اترانے والا ہے l-ashiru
اترانے والا ہے ٢٦ (۲۶)
(۲۶)
(ہم نے اپنے پیغمبر سے کہا) "کل ہی اِنہیں معلوم ہوا جاتا ہے کہ کون پرلے درجے کا جھوٹا اور بر خود غلط ہے
۵۴:۲۷
إِنَّا
بیشک ہم
innā
بیشک ہم مُرْسِلُوا۟ بھیجنے والے ہیں mur'silū
بھیجنے والے ہیں ٱلنَّاقَةِ اونٹنی کو l-nāqati
اونٹنی کو فِتْنَةًۭ آزمائش کے طور پر fit'natan
آزمائش کے طور پر لَّهُمْ ان کے لیے lahum
ان کے لیے فَٱرْتَقِبْهُمْ پس انتظار کرو ان کا fa-ir'taqib'hum
پس انتظار کرو ان کا وَٱصْطَبِرْ اور صبر کرو wa-iṣ'ṭabir
اور صبر کرو ٢٧ (۲۷)
(۲۷)

ہم اونٹنی کو اِن کے لیے فتنہ بنا کر بھیج رہے ہیں اب ذرا صبر کے ساتھ دیکھ کہ اِن کا کیا انجام ہوتا ہے
۵۴:۲۸
وَنَبِّئْهُمْ
اور آگاہ کرو ان کو
wanabbi'hum
اور آگاہ کرو ان کو أَنَّ بیشک anna
بیشک ٱلْمَآءَ پانی l-māa
پانی قِسْمَةٌۢ تقسیم کیا ہوا ہے qis'matun
تقسیم کیا ہوا ہے بَيْنَهُمْ ۖ ان کے درمیان baynahum
ان کے درمیان كُلُّ ہر ایک کے kullu
ہر ایک کے شِرْبٍۢ پانی کی باری shir'bin
پانی کی باری مُّحْتَضَرٌۭ حاضر کی گئی ہے muḥ'taḍarun
حاضر کی گئی ہے ٢٨ (۲۸)
(۲۸)

اِن کو جتا دے کہ پانی اِن کے اور اُونٹنی کے درمیان تقسیم ہوگا اور ہر ایک اپنی باری کے دن پانی پر آئے گا۔“
۵۴:۲۹
فَنَادَوْا۟
تو انہوں نے پکارا
fanādaw
تو انہوں نے پکارا صَاحِبَهُمْ اپنے ساتھی کو ṣāḥibahum
اپنے ساتھی کو فَتَعَاطَىٰ تو اس نے پکڑا fataʿāṭā
تو اس نے پکڑا فَعَقَرَ تو کاٹ ڈالا۔ کونچیں کاٹ ڈالیں faʿaqara
تو کاٹ ڈالا۔ کونچیں کاٹ ڈالیں ٢٩ (۲۹)
(۲۹)

آخر کار اُن لوگوں نے اپنے آدمی کو پکارا اور اُس نے اِس کا م کا بیڑا اُٹھایا اور اونٹنی کو مار ڈالا۔
۵۴:۳۰
فَكَيْفَ
پھر کس طرح
fakayfa
پھر کس طرح كَانَ تھا kāna
تھا عَذَابِى عذاب میرا ʿadhābī
عذاب میرا وَنُذُرِ اور ڈراوے میرے wanudhuri
اور ڈراوے میرے ٣٠ (۳۰)
(۳۰)
پھر کس طرح كَانَ تھا kāna
تھا عَذَابِى عذاب میرا ʿadhābī
عذاب میرا وَنُذُرِ اور ڈراوے میرے wanudhuri
اور ڈراوے میرے ٣٠ (۳۰)
(۳۰)
پھر دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
۵۴:۳۱
إِنَّآ
بیشک ہم نے
innā
بیشک ہم نے أَرْسَلْنَا بھیجا ہم نے arsalnā
بھیجا ہم نے عَلَيْهِمْ ان پر ʿalayhim
ان پر صَيْحَةًۭ ایک دھماکہ ṣayḥatan
ایک دھماکہ وَٰحِدَةًۭ بس ایک ہی wāḥidatan
بس ایک ہی فَكَانُوا۟ تو تھے وہ fakānū
تو تھے وہ كَهَشِيمِ مانند گھاس کے kahashīmi
مانند گھاس کے ٱلْمُحْتَظِرِ باڑے والے کی l-muḥ'taẓiri
باڑے والے کی ٣١ (۳۱)
(۳۱)

ہم نےاُن پر بس ایک ہی دھماکہ چھوڑا اور وہ باڑے والے کی روندی ہوئی باڑھ کی طرح بُھس ہو کر رہ گئے۔
۵۴:۳۲
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق يَسَّرْنَا آسان کردیا ہم نے yassarnā
آسان کردیا ہم نے ٱلْقُرْءَانَ قرآن کو l-qur'āna
قرآن کو لِلذِّكْرِ نصیحت کے لیے lildhik'ri
نصیحت کے لیے فَهَلْ تو ہے fahal
تو ہے مِن کوئی min
کوئی مُّدَّكِرٍۢ نصیحت پکڑنے والا muddakirin
نصیحت پکڑنے والا ٣٢ (۳۲)
(۳۲)

ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، اب ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
۵۴:۳۳
كَذَّبَتْ
جھٹلایا
kadhabat
جھٹلایا قَوْمُ قوم qawmu
قوم لُوطٍۭ لوط نے lūṭin
لوط نے بِٱلنُّذُرِ ڈراووں کو۔ ڈرانے والوں کو bil-nudhuri
ڈراووں کو۔ ڈرانے والوں کو ٣٣ (۳۳)
(۳۳)
جھٹلایا قَوْمُ قوم qawmu
قوم لُوطٍۭ لوط نے lūṭin
لوط نے بِٱلنُّذُرِ ڈراووں کو۔ ڈرانے والوں کو bil-nudhuri
ڈراووں کو۔ ڈرانے والوں کو ٣٣ (۳۳)
(۳۳)
لوطؑ کی قوم نے تنبیہات کو جھٹلایا
۵۴:۳۴
إِنَّآ
بیشک ہم نے
innā
بیشک ہم نے أَرْسَلْنَا بھیجی ہم نے arsalnā
بھیجی ہم نے عَلَيْهِمْ ان پر ʿalayhim
ان پر حَاصِبًا پتھروں کی بارش ḥāṣiban
پتھروں کی بارش إِلَّآ سوائے illā
سوائے ءَالَ آل āla
آل لُوطٍۢ ۖ لوط کے lūṭin
لوط کے نَّجَّيْنَـٰهُم نجات دی ہم نے ان کو najjaynāhum
نجات دی ہم نے ان کو بِسَحَرٍۢ رات کے آخری حصے میں۔ سحر کے وقت bisaḥarin
رات کے آخری حصے میں۔ سحر کے وقت ٣٤ (۳۴)
(۳۴)

اور ہم نے پتھراؤ کرنے والی ہوا اس پر بھیج دی صرف لوطؑ کے گھر والے اُس سے محفوظ رہے
۵۴:۳۵
نِّعْمَةًۭ
بطور نعمت
niʿ'matan
بطور نعمت مِّنْ سے min
سے عِندِنَا ۚ ہمارے پاس ʿindinā
ہمارے پاس كَذَٰلِكَ اسی طرح kadhālika
اسی طرح نَجْزِى ہم بدلہ دیتے ہیں najzī
ہم بدلہ دیتے ہیں مَن اسے جو man
اسے جو شَكَرَ شکر ادا کرے shakara
شکر ادا کرے ٣٥ (۳۵)
(۳۵)
بطور نعمت مِّنْ سے min
سے عِندِنَا ۚ ہمارے پاس ʿindinā
ہمارے پاس كَذَٰلِكَ اسی طرح kadhālika
اسی طرح نَجْزِى ہم بدلہ دیتے ہیں najzī
ہم بدلہ دیتے ہیں مَن اسے جو man
اسے جو شَكَرَ شکر ادا کرے shakara
شکر ادا کرے ٣٥ (۳۵)
(۳۵)
اُن کو ہم نے اپنے فضل سے رات کے پچھلے پہر بچا کر نکال دیا یہ جزا دیتے ہیں ہم ہر اُس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے
۵۴:۳۶
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق أَنذَرَهُم اس نے ڈرایا ان کو (لوط نے) andharahum
اس نے ڈرایا ان کو (لوط نے) بَطْشَتَنَا ہماری پکڑ سے baṭshatanā
ہماری پکڑ سے فَتَمَارَوْا۟ تو وہ جھگڑے fatamāraw
تو وہ جھگڑے بِٱلنُّذُرِ تنبیہات پر bil-nudhuri
تنبیہات پر ٣٦ (۳۶)
(۳۶)

لوطؑ نے اپنی قوم کے لوگوں کو ہماری پکڑ سے خبردار کیا مگر وہ ساری تنبیہات کو مشکوک سمجھ کر باتوں میں اڑاتے رہے
۵۴:۳۷
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق رَٰوَدُوهُ انہوں نے بہلایا اس کو rāwadūhu
انہوں نے بہلایا اس کو عَن سے ʿan
سے ضَيْفِهِۦ اس کے مہمانوں ḍayfihi
اس کے مہمانوں فَطَمَسْنَآ تو موند ڈالیں ہم نے faṭamasnā
تو موند ڈالیں ہم نے أَعْيُنَهُمْ ان کی آنکھیں aʿyunahum
ان کی آنکھیں فَذُوقُوا۟ تو چکھو fadhūqū
تو چکھو عَذَابِى عذاب میر ا ʿadhābī
عذاب میر ا وَنُذُرِ اور ڈراوے میرے wanudhuri
اور ڈراوے میرے ٣٧ (۳۷)
(۳۷)

پھر انہوں نے اُسے اپنے مہمانوں کی حفاظت سے باز رکھنے کی کوشش کی۔ آخر کار ہم نے اُن کی آنکھیں مونددیں کہ چکھو اب میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزا۔
۵۴:۳۸
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق صَبَّحَهُم صبح کی ان پر ṣabbaḥahum
صبح کی ان پر بُكْرَةً صبح سویرے buk'ratan
صبح سویرے عَذَابٌۭ ایک عذاب نے ʿadhābun
ایک عذاب نے مُّسْتَقِرٌّۭ مستقل۔ اٹل mus'taqirrun
مستقل۔ اٹل ٣٨ (۳۸)
(۳۸)

صبح سویرے ہی ایک اٹل عذاب نے ان کو آ لیا
۵۴:۳۹
فَذُوقُوا۟
تو چکھو
fadhūqū
تو چکھو عَذَابِى عذاب میرا ʿadhābī
عذاب میرا وَنُذُرِ اور ڈراوے میرے wanudhuri
اور ڈراوے میرے ٣٩ (۳۹)
(۳۹)
تو چکھو عَذَابِى عذاب میرا ʿadhābī
عذاب میرا وَنُذُرِ اور ڈراوے میرے wanudhuri
اور ڈراوے میرے ٣٩ (۳۹)
(۳۹)
چکھو مزا اب میرے عذاب کا اور میری تنبیہات کا
۵۴:۴۰
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق يَسَّرْنَا آسان کردیا ہم نے yassarnā
آسان کردیا ہم نے ٱلْقُرْءَانَ قرآن کو l-qur'āna
قرآن کو لِلذِّكْرِ نصیحت کے لیے lildhik'ri
نصیحت کے لیے فَهَلْ تو کیا fahal
تو کیا مِن کوئی min
کوئی مُّدَّكِرٍۢ نصیحت پکڑنے والا ہے muddakirin
نصیحت پکڑنے والا ہے ٤٠ (۴۰)
(۴۰)

ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پس ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
۵۴:۴۱
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق جَآءَ آئے jāa
آئے ءَالَ آل āla
آل فِرْعَوْنَ فرعون کے پاس fir'ʿawna
فرعون کے پاس ٱلنُّذُرُ ڈراوے l-nudhuru
ڈراوے ٤١ (۴۱)
(۴۱)
اور البتہ تحقیق جَآءَ آئے jāa
آئے ءَالَ آل āla
آل فِرْعَوْنَ فرعون کے پاس fir'ʿawna
فرعون کے پاس ٱلنُّذُرُ ڈراوے l-nudhuru
ڈراوے ٤١ (۴۱)
(۴۱)
اور آل فرعون کے پاس بھی تنبیہات آئی تھیں
۵۴:۴۲
كَذَّبُوا۟
انہوں نے جھٹلایا
kadhabū
انہوں نے جھٹلایا بِـَٔايَـٰتِنَا ہماری آیات کو biāyātinā
ہماری آیات کو كُلِّهَا ساری کی ساری kullihā
ساری کی ساری فَأَخَذْنَـٰهُمْ تو پکڑ لیا ہم نے ان کو fa-akhadhnāhum
تو پکڑ لیا ہم نے ان کو أَخْذَ پکڑنا akhdha
پکڑنا عَزِيزٍۢ زبردست ʿazīzin
زبردست مُّقْتَدِرٍ اقتدار والے کا muq'tadirin
اقتدار والے کا ٤٢ (۴۲)
(۴۲)

مگر انہوں نے ہماری ساری نشانیوں کو جھٹلا دیا آخر کو ہم نے انہیں پکڑا جس طرح کوئی زبردست قدرت والا پکڑتا ہے
۵۴:۴۳
أَكُفَّارُكُمْ
کیا کفار تمہارے
akuffārukum
کیا کفار تمہارے خَيْرٌۭ بہتر ہیں khayrun
بہتر ہیں مِّنْ سے min
سے أُو۟لَـٰٓئِكُمْ ان لوگوں ulāikum
ان لوگوں أَمْ یا am
یا لَكُم تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے بَرَآءَةٌۭ کوئی معافی ہے barāatun
کوئی معافی ہے فِى میں fī
میں ٱلزُّبُرِ صحیفوں l-zuburi
صحیفوں ٤٣ (۴۳)
(۴۳)

کیا تمہارے کُفّار کچھ اُن لوگوں سے بہتر ہیں؟ یا آسمانی کتابوں میں تمہارے لیے کوئی معافی لکھی ہوئی ہے؟
۵۴:۴۴
أَمْ
یا
am
یا يَقُولُونَ وہ کہتے ہیں yaqūlūna
وہ کہتے ہیں نَحْنُ ہم naḥnu
ہم جَمِيعٌۭ سب کے سب۔ جماعت jamīʿun
سب کے سب۔ جماعت مُّنتَصِرٌۭ بدلہ لینے والے ہیں muntaṣirun
بدلہ لینے والے ہیں ٤٤ (۴۴)
(۴۴)
یا يَقُولُونَ وہ کہتے ہیں yaqūlūna
وہ کہتے ہیں نَحْنُ ہم naḥnu
ہم جَمِيعٌۭ سب کے سب۔ جماعت jamīʿun
سب کے سب۔ جماعت مُّنتَصِرٌۭ بدلہ لینے والے ہیں muntaṣirun
بدلہ لینے والے ہیں ٤٤ (۴۴)
(۴۴)
یا اِن لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایک مضبوط جتھا ہیں، اپنا بچاؤ کر لیں گے؟
۵۴:۴۵
سَيُهْزَمُ
عنقریب شکست کھاجائے گا
sayuh'zamu
عنقریب شکست کھاجائے گا ٱلْجَمْعُ جتھا l-jamʿu
جتھا وَيُوَلُّونَ اور وہ پھیر لیں گے wayuwallūna
اور وہ پھیر لیں گے ٱلدُّبُرَ پشت۔ پیٹھ l-dubura
پشت۔ پیٹھ ٤٥ (۴۵)
(۴۵)
عنقریب شکست کھاجائے گا ٱلْجَمْعُ جتھا l-jamʿu
جتھا وَيُوَلُّونَ اور وہ پھیر لیں گے wayuwallūna
اور وہ پھیر لیں گے ٱلدُّبُرَ پشت۔ پیٹھ l-dubura
پشت۔ پیٹھ ٤٥ (۴۵)
(۴۵)
عنقریب یہ جتّھا شکست کھا جائے گا اور یہ سب پیٹھ پھیر کر بھاگتے نظر آئیں گے۔
۵۴:۴۶
بَلِ
بلکہ
bali
بلکہ ٱلسَّاعَةُ قیامت l-sāʿatu
قیامت مَوْعِدُهُمْ ان کے وعدے کی جگہ ہے۔ وقت ہے mawʿiduhum
ان کے وعدے کی جگہ ہے۔ وقت ہے وَٱلسَّاعَةُ اور قیامت wal-sāʿatu
اور قیامت أَدْهَىٰ بہت سخت ہے adhā
بہت سخت ہے وَأَمَرُّ اور بہت کڑوی wa-amarru
اور بہت کڑوی ٤٦ (۴۶)
(۴۶)

بلکہ اِن سے نمٹنے کے لیے اصل وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور وہ بڑی آفت اور زیادہ تلخ ساعت ہے
۵۴:۴۷
إِنَّ
بیشک
inna
بیشک ٱلْمُجْرِمِينَ مجرم لوگ l-muj'rimīna
مجرم لوگ فِى میں ہیں fī
میں ہیں ضَلَـٰلٍۢ گمراہی ḍalālin
گمراہی وَسُعُرٍۢ اور جنون میں wasuʿurin
اور جنون میں ٤٧ (۴۷)
(۴۷)
بیشک ٱلْمُجْرِمِينَ مجرم لوگ l-muj'rimīna
مجرم لوگ فِى میں ہیں fī
میں ہیں ضَلَـٰلٍۢ گمراہی ḍalālin
گمراہی وَسُعُرٍۢ اور جنون میں wasuʿurin
اور جنون میں ٤٧ (۴۷)
(۴۷)
یہ مجرم لوگ در حقیقت غلط فہمی میں میں مبتلا ہیں اور اِن کی عقل ماری گئی ہے
۵۴:۴۸
يَوْمَ
جس دن
yawma
جس دن يُسْحَبُونَ وہ گھسیٹے جائیں گے yus'ḥabūna
وہ گھسیٹے جائیں گے فِى میں fī
میں ٱلنَّارِ آگ میں l-nāri
آگ میں عَلَىٰ on ʿalā
on وُجُوهِهِمْ اپنے چہروں کے بل (کہا جائے گا) wujūhihim
اپنے چہروں کے بل (کہا جائے گا) ذُوقُوا۟ چکھو dhūqū
چکھو مَسَّ لپٹنا۔ چھونا۔ مس massa
لپٹنا۔ چھونا۔ مس سَقَرَ دوزخ کا saqara
دوزخ کا ٤٨ (۴۸)
(۴۸)

جس روز یہ منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے اُس روز اِن سے کہا جائے گا کہ اب چکھو جہنم کی لپٹ کا مزا
۵۴:۴۹
إِنَّا
بیشک ہم نے
innā
بیشک ہم نے كُلَّ ہر kulla
ہر شَىْءٍ چیز کو shayin
چیز کو خَلَقْنَـٰهُ پیدا کیا ہم نے اس کو khalaqnāhu
پیدا کیا ہم نے اس کو بِقَدَرٍۢ ایک اندازے کے ساتھ biqadarin
ایک اندازے کے ساتھ ٤٩ (۴۹)
(۴۹)
بیشک ہم نے كُلَّ ہر kulla
ہر شَىْءٍ چیز کو shayin
چیز کو خَلَقْنَـٰهُ پیدا کیا ہم نے اس کو khalaqnāhu
پیدا کیا ہم نے اس کو بِقَدَرٍۢ ایک اندازے کے ساتھ biqadarin
ایک اندازے کے ساتھ ٤٩ (۴۹)
(۴۹)
ہم نے ہر چیز ایک تقدیر کے ساتھ پیدا کی ہے،
۵۴:۵۰
وَمَآ
اور نہیں
wamā
اور نہیں أَمْرُنَآ حکم ہمارا amrunā
حکم ہمارا إِلَّا مگر illā
مگر وَٰحِدَةٌۭ یکبارگی۔ ایک ہی بار wāḥidatun
یکبارگی۔ ایک ہی بار كَلَمْحٍۭ مانند جھپکنے کے kalamḥin
مانند جھپکنے کے بِٱلْبَصَرِ نگاہ کے bil-baṣari
نگاہ کے ٥٠ (۵۰)
(۵۰)

اور ہمارا حکم بس ایک ہی حکم ہوتا ہے اور پلک جھپکاتے وہ عمل میں آجاتا ہے۔
۵۴:۵۱
وَلَقَدْ
اور البتہ تحقیق
walaqad
اور البتہ تحقیق أَهْلَكْنَآ ہلاک کیا ہم نے ahlaknā
ہلاک کیا ہم نے أَشْيَاعَكُمْ تمہارے جیسوں کو۔ تمہارے گروہوں کو ashyāʿakum
تمہارے جیسوں کو۔ تمہارے گروہوں کو فَهَلْ تو کیا ہے fahal
تو کیا ہے مِن کوئی min
کوئی مُّدَّكِرٍۢ نصیحت پکڑنے والا muddakirin
نصیحت پکڑنے والا ٥١ (۵۱)
(۵۱)

تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں، پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
۵۴:۵۲
وَكُلُّ
اور ہر
wakullu
اور ہر شَىْءٍۢ چیز shayin
چیز فَعَلُوهُ انہوں نے کیا اس کو faʿalūhu
انہوں نے کیا اس کو فِى میں ہے fī
میں ہے ٱلزُّبُرِ صحیفو ں l-zuburi
صحیفو ں ٥٢ (۵۲)
(۵۲)
اور ہر شَىْءٍۢ چیز shayin
چیز فَعَلُوهُ انہوں نے کیا اس کو faʿalūhu
انہوں نے کیا اس کو فِى میں ہے fī
میں ہے ٱلزُّبُرِ صحیفو ں l-zuburi
صحیفو ں ٥٢ (۵۲)
(۵۲)
جو کچھ اِنہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے
۵۴:۵۳
وَكُلُّ
اور ہر
wakullu
اور ہر صَغِيرٍۢ چھوٹا ṣaghīrin
چھوٹا وَكَبِيرٍۢ اور بڑا wakabīrin
اور بڑا مُّسْتَطَرٌ لکھا ہوا ہے mus'taṭarun
لکھا ہوا ہے ٥٣ (۵۳)
(۵۳)
اور ہر صَغِيرٍۢ چھوٹا ṣaghīrin
چھوٹا وَكَبِيرٍۢ اور بڑا wakabīrin
اور بڑا مُّسْتَطَرٌ لکھا ہوا ہے mus'taṭarun
لکھا ہوا ہے ٥٣ (۵۳)
(۵۳)
اور ہر چھوٹی بڑی بات لکھی ہوئی موجود ہے۔
۵۴:۵۴
إِنَّ
بیشک
inna
بیشک ٱلْمُتَّقِينَ تقوی والے l-mutaqīna
تقوی والے فِى میں ہوں گے fī
میں ہوں گے جَنَّـٰتٍۢ باغوں jannātin
باغوں وَنَهَرٍۢ اور نہروں میں wanaharin
اور نہروں میں ٥٤ (۵۴)
(۵۴)
بیشک ٱلْمُتَّقِينَ تقوی والے l-mutaqīna
تقوی والے فِى میں ہوں گے fī
میں ہوں گے جَنَّـٰتٍۢ باغوں jannātin
باغوں وَنَهَرٍۢ اور نہروں میں wanaharin
اور نہروں میں ٥٤ (۵۴)
(۵۴)
نافرمانی سے پرہیز کرنے والے یقیناً باغوں اور نہروں میں ہوں گے
۵۴:۵۵
فِى
میں
fī
میں مَقْعَدِ جگہ maqʿadi
جگہ صِدْقٍ سچائی کی ṣid'qin
سچائی کی عِندَ نزدیک ʿinda
نزدیک مَلِيكٍۢ بادشاہ کے malīkin
بادشاہ کے مُّقْتَدِرٍۭ جو اقتدار والا ہے muq'tadirin
جو اقتدار والا ہے ٥٥ (۵۵)
(۵۵)
میں مَقْعَدِ جگہ maqʿadi
جگہ صِدْقٍ سچائی کی ṣid'qin
سچائی کی عِندَ نزدیک ʿinda
نزدیک مَلِيكٍۢ بادشاہ کے malīkin
بادشاہ کے مُّقْتَدِرٍۭ جو اقتدار والا ہے muq'tadirin
جو اقتدار والا ہے ٥٥ (۵۵)
(۵۵)
سچی عزت کی جگہ، بڑے ذی اقتدار بادشاہ کے قریب