۵۳
النجم
النجم
سورہ النجم (النجم) قرآن مجید کی ۵۳ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۶۲ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۵۳:۱
وَٱلنَّجْمِقسم ہے تارے کیwal-najmiإِذَاجبidhāهَوَىٰوہ گراhawā١
قسم ہے تارے کی جبکہ وہ غروب ہوا
۵۳:۲
مَانہیںmāضَلَّبھٹکاḍallaصَاحِبُكُمْساتھی تمہاراṣāḥibukumوَمَاا ور نہwamāغَوَىٰوہ بہکاghawā٢
تمہارا رفیق نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے۔
۵۳:۳
وَمَااور نہیںwamāيَنطِقُوہ بولتا۔ بات کرتاyanṭiquعَنِسےʿaniٱلْهَوَىٰٓخواہش نفسl-hawā٣
وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا
۵۳:۴
إِنْنہیںinهُوَوہhuwaإِلَّامگرillāوَحْىٌۭایک وحی ہےwaḥyunيُوحَىٰجو وحی کی جاتی ہےyūḥā٤
یہ تو ایک وحی ہے جو اس پر نازل کی جاتی ہے۔
۵۳:۵
عَلَّمَهُۥسکھایا اس کوʿallamahuشَدِيدُزبردستshadīduٱلْقُوَىٰقوت والے نےl-quwā٥
اُسے زبر دست قوت والے نے تعلیم دی ہے
۵۳:۶
ذُوصاحبdhūمِرَّةٍۢقوت ہےmirratinفَٱسْتَوَىٰپھر پورا نظر آیا۔ سیدھا کھڑا ہوگیا۔ درست ہوگیاfa-is'tawā٦
جو بڑا صاحبِ حکمت ہے۔
۵۳:۷
وَهُوَاور وہwahuwaبِٱلْأُفُقِافق پر تھاbil-ufuqiٱلْأَعْلَىٰبالائی۔ اعلیٰl-aʿlā٧
وہ سامنے آ کھڑا ہوا جبکہ وہ بالائی افق پر تھا
۵۳:۸
ثُمَّپھرthummaدَنَاقریب آیاdanāفَتَدَلَّىٰپھر اتر آیاfatadallā٨
پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہو گیا
۵۳:۹
فَكَانَتو تھا اندازے سےfakānaقَابَبرابرqābaقَوْسَيْنِدو کمان کےqawsayniأَوْیاawأَدْنَىٰاس سے کم تر۔ قریبadnā٩
یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا۔
۵۳:۱۰
فَأَوْحَىٰٓتو اس نے وحی کیfa-awḥāإِلَىٰطرفilāعَبْدِهِۦاس کے بندے کیʿabdihiمَآجوmāأَوْحَىٰاس نے وحی کی۔ وحی پہنچائیawḥā١٠
تب اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو وحی بھی اسے پہنچانی تھی۔
۵۳:۱۱
مَانہیںmāكَذَبَجھوٹ بولاkadhabaٱلْفُؤَادُدل نےl-fuāduمَاجوmāرَأَىٰٓاس نے دیکھاraā١١
نظر نے جو کچھ دیکھا، دل نےاس میں جھوٹ نہ ملایا۔
۵۳:۱۲
أَفَتُمَـٰرُونَهُۥکیا پھر تم جھگڑتے ہو اس سےafatumārūnahuعَلَىٰاوپرʿalāمَااس کے جوmāيَرَىٰوہ دیکھتا ہےyarā١٢
اب کیا تم اُس چیز پر اُس سے جھگڑتے ہو جسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے؟
۵۳:۱۳
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadرَءَاهُاس نے دیکھا اس کوraāhuنَزْلَةًاترناnazlatanأُخْرَىٰایک مرتبہ پھرukh'rā١٣
اور ایک مرتبہ پھر اُس نے
۵۳:۱۴
عِندَپاسʿindaسِدْرَةِسدرۃsid'ratiٱلْمُنتَهَىٰالمنتہی کےl-muntahā١٤
سدرۃالمنتہیٰ کے پاس اُس کو دیکھا
۵۳:۱۵
عِندَهَااس کے پاسʿindahāجَنَّةُجنتjannatuٱلْمَأْوَىٰٓالماویٰ ہےl-mawā١٥
جہاں پاس ہی جنت الماوٰی ہے۔
۵۳:۱۶
إِذْجبidhيَغْشَىچھا رہا تھاyaghshāٱلسِّدْرَةَسدرہ پرl-sid'rataمَاجو کچھmāيَغْشَىٰچھا رہا تھاyaghshā١٦
اُس وقت سِدرہ پر چھا رہا تھا جو کچھ کہ چھا رہا تھا
۵۳:۱۷
مَانہیںmāزَاغَکجی کیzāghaٱلْبَصَرُنگاہ نےl-baṣaruوَمَااور نہwamāطَغَىٰوہ حد سے بڑھیṭaghā١٧
نگاہ نہ چُوندھیائی نہ حد سے متجاوز ہوئی
۵۳:۱۸
لَقَدْالبتہ تحقیقlaqadرَأَىٰاس نے دیکھیںraāمِنْمیں سےminءَايَـٰتِنشانیوںāyātiرَبِّهِاپنے رب کیrabbihiٱلْكُبْرَىٰٓبڑی بڑیl-kub'rā١٨
اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں۔
۵۳:۱۹
أَفَرَءَيْتُمُکیا پھر دیکھا تم نےafara-aytumuٱللَّـٰتَلات کوl-lātaوَٱلْعُزَّىٰاور عزی کوwal-ʿuzā١٩
اب ذرا بتاؤ، تم نے کبھی اِس لات، اور اِس عزیٰ
۵۳:۲۰
وَمَنَوٰةَاور منات کوwamanataٱلثَّالِثَةَتیسریl-thālithataٱلْأُخْرَىٰٓایک اورl-ukh'rā٢٠
اور تیسری ایک اور دیوی مَنات کی حقیقت پر کچھ غور بھی کیا؟
۵۳:۲۱
أَلَكُمُکیا تمہارے لیےalakumuٱلذَّكَرُلڑکے ہیںl-dhakaruوَلَهُاور اس کے لیےwalahuٱلْأُنثَىٰلڑکیاںl-unthā٢١
کیا بیٹے تمہارے لیے ہیں اور بیٹیاں خدا کے لیے؟
۵۳:۲۲
تِلْكَیہtil'kaإِذًۭاتبidhanقِسْمَةٌۭایک تقسیم ہےqis'matunضِيزَىٰٓظلم کیḍīzā٢٢
یہ تو بڑی دھاندلی کی تقسیم ہوئی!
۵۳:۲۳
إِنْنہیںinهِىَوہhiyaإِلَّآمگرillāأَسْمَآءٌۭکچھ نام ہیںasmāonسَمَّيْتُمُوهَآنام رکھے تم نے ان کےsammaytumūhāأَنتُمْتم نےantumوَءَابَآؤُكُماور تمہارے آباؤ اجداد نےwaābāukumمَّآنہیںmāأَنزَلَنازل کیanzalaٱللَّهُاللہ نےl-lahuبِهَاساتھ اس کےbihāمِنکوئیminسُلْطَـٰنٍ ۚدلیلsul'ṭāninإِننہیںinيَتَّبِعُونَوہ پیروی کرتےyattabiʿūnaإِلَّامگرillāٱلظَّنَّگمان کیl-ẓanaوَمَااور جوwamāتَهْوَىخواہش کرتے ہیںtahwāٱلْأَنفُسُ ۖنفسl-anfusuوَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadجَآءَهُمآئی ان کے پاسjāahumمِّنطرف سےminرَّبِّهِمُان کے رب کیrabbihimuٱلْهُدَىٰٓہدایتl-hudā٢٣
در اصل یہ کچھ نہیں ہیں مگر بس چند نام جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں۔اللہ نے اِن کے لیے کوئی سند نازل نہیں کی۔ حقیقت یہ ہے کہ لوگ محض وہم و گمان کی پیروی کر رہے ہیں اور خواہشاتِ نفس کے مُرید بنے ہوئے ہیں۔ حالانکہ اُن کے رب کی طرف سے اُن کے پاس ہدایت آچکی ہے۔
۵۳:۲۴
أَمْیاamلِلْإِنسَـٰنِانسان کے لیے ہےlil'insāniمَاجوmāتَمَنَّىٰوہ تمنا کرےtamannā٢٤
کیا انسان جو کچھ چاہے اس کے لیے وہی حق ہے؟1
۵۳:۲۵
فَلِلَّهِتو اللہ کے لیے ہےfalillahiٱلْـَٔاخِرَةُپچھلیl-ākhiratuوَٱلْأُولَىٰاور پہلیwal-ūlā٢٥
دنیا اور آخرت کا مالک تو اللہ ہی ہے
۵۳:۲۶
۞ وَكَماور کتنے ہیwakamمِّنمیںminمَّلَكٍۢفرشتے ہیںmalakinفِىمیںfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwātiلَانہlāتُغْنِىکام آئے گیtugh'nīشَفَـٰعَتُهُمْان کی سفارشshafāʿatuhumشَيْـًٔاکچھ بھیshayanإِلَّامگرillāمِنۢاس کےminبَعْدِبعد کہbaʿdiأَن[that]anيَأْذَنَاجازت دےyadhanaٱللَّهُاللہl-lahuلِمَنجس کے لیےlimanيَشَآءُچاہے اورyashāuوَيَرْضَىٰٓوہ راضی ہوجائےwayarḍā٢٦
آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے موجود ہیں، اُن کی شفاعت کچھ بھی کام نہیں آسکتی جب تک کہ اللہ کسی ایسے شخص کے حق میں اس کی اجازت نہ دے جس کے لیے وہ کوئی عرضداشت سننا چاہے اور اس کو پسند کرے۔
۵۳:۲۷
إِنَّیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaلَانہیںlāيُؤْمِنُونَجو ایمان لاتےyu'minūnaبِٱلْـَٔاخِرَةِآخرت پرbil-ākhiratiلَيُسَمُّونَالبتہ وہ نام رکھتے ہیںlayusammūnaٱلْمَلَـٰٓئِكَةَفرشتوں کےl-malāikataتَسْمِيَةَنامtasmiyataٱلْأُنثَىٰعورتوں والےl-unthā٢٧
مگر جو لوگ آخرت کو نہیں مانتے وہ فرشتوں کو دیویوں کے ناموں سے موسوم کرتے ہیں ،
۵۳:۲۸
وَمَااور نہیںwamāلَهُمان کے لیےlahumبِهِۦساتھ اس کےbihiمِنْکوئیminعِلْمٍ ۖعلمʿil'minإِننہیںinيَتَّبِعُونَوہ پیروی کرتےyattabiʿūnaإِلَّامگرillāٱلظَّنَّ ۖگمان کیl-ẓanaوَإِنَّاور بیشکwa-innaٱلظَّنَّگمانl-ẓanaلَانہیںlāيُغْنِىکام آتاyugh'nīمِنَسےminaٱلْحَقِّحقl-ḥaqiشَيْـًۭٔاکچھ بھی۔ کوئی چیزshayan٢٨
حالانکہ اس معاملہ کا کوئی علم انہیں حاصل نہیں ہے، وہ محض گمان کی پیروی کر رہے ہیں، اور گمان حق کی جگہ کچھ بھی کام نہیں دے سکتا
۵۳:۲۹
فَأَعْرِضْتو اعراض برتیئےfa-aʿriḍعَناس سےʿanمَّنجوmanتَوَلَّىٰمنہ موڑےtawallāعَنسےʿanذِكْرِنَاہمارے ذکرdhik'rināوَلَمْاور نہwalamيُرِدْچاہے وہyuridإِلَّامگرillāٱلْحَيَوٰةَزندگیl-ḥayataٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā٢٩
پس اے نبیؐ ، جو شخص ہمارے ذکر سےمنہ پھیرتا ہے، اور دنیا کی زندگی کے سوا جسے کچھ مطلوب نہیں ہے، اسے اس کے حال پر چھوڑدو2
۵۳:۳۰
ذَٰلِكَیہیdhālikaمَبْلَغُهُمان کی انتہا ہےmablaghuhumمِّنَسےminaٱلْعِلْمِ ۚعلم میںl-ʿil'miإِنَّبیشکinnaرَبَّكَرب تیراrabbakaهُوَوہhuwaأَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamuبِمَناس کو جوbimanضَلَّبھٹک گیاḍallaعَنسےʿanسَبِيلِهِۦاس کے راستےsabīlihiوَهُوَاور وہwahuwaأَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamuبِمَنِاس کوbimaniٱهْتَدَىٰجو ہدایت پا گیاih'tadā٣٠
1 اِن لوگوں کا مبلغ علم بس یہی کچھ ہے، یہ بات تیرا رب ہی زیادہ جانتا ہے کہ اُس کے راستے سے کون بھٹک گیا ہے اور کون سیدھے راستے پر ہے
۵۳:۳۱
وَلِلَّهِاور اللہ ہی کے لیے ہےwalillahiمَاجو کچھmāفِىمیں ہےfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwātiوَمَااور جو کچھwamāفِىمیں ہےfīٱلْأَرْضِزمینl-arḍiلِيَجْزِىَتاکہ بدلہ دےliyajziyaٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaأَسَـٰٓـُٔوا۟جنہوں نے برا کیاasāūبِمَاساتھ اس کے جوbimāعَمِلُوا۟انہوں نے کام کیےʿamilūوَيَجْزِىَاور جزا دےwayajziyaٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaأَحْسَنُوا۟جنہوں نے اچھا کیاaḥsanūبِٱلْحُسْنَىساتھ بھلائی کےbil-ḥus'nā٣١
اور زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا مالک اللہ ہی ہے 1۔۔۔۔ تاکہ اللہ بُرائی کرنے والوں کو اُن کے عمل کا بدلہ دے اور اُن لوگوں کو اچھی جزا سے نوازے جنہوں نے نیک رویّہ اختیار کیا ہے
۵۳:۳۲
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaيَجْتَنِبُونَجو اجتناب برتتے ہیںyajtanibūnaكَبَـٰٓئِرَبڑے سےkabāiraٱلْإِثْمِگناہوںl-ith'miوَٱلْفَوَٰحِشَاور بےحیائی کی باتوں سےwal-fawāḥishaإِلَّامگرillāٱللَّمَمَ ۚچھوٹے گناہl-lamamaإِنَّبیشکinnaرَبَّكَرب تیراrabbakaوَٰسِعُوسیعwāsiʿuٱلْمَغْفِرَةِ ۚمغفرت والا ہےl-maghfiratiهُوَوہhuwaأَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamuبِكُمْتم کوbikumإِذْجبidhأَنشَأَكُماس نے پیدا کیا تم کوansha-akumمِّنَسےminaٱلْأَرْضِزمینl-arḍiوَإِذْاور جبwa-idhأَنتُمْتمantumأَجِنَّةٌۭناپختہ بچے تھےajinnatunفِىمیںfīبُطُونِپیٹوں کےbuṭūniأُمَّهَـٰتِكُمْ ۖاپنی ماؤںummahātikumفَلَاپس نہfalāتُزَكُّوٓا۟تم پاک ٹھہراؤtuzakkūأَنفُسَكُمْ ۖاپنے نفسوں کوanfusakumهُوَوہhuwaأَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamuبِمَنِاس کو جوbimaniٱتَّقَىٰٓتقوی اختیار کرےittaqā٣٢
جو بڑے بڑے گناہوں اور کھلے کھلے قبیح افعال سے پرہیز کرتے ہیں، اِلّا یہ کہ کچھ قصور اُن سے سرزد ہوجائے۔ بِلاشبہ تیرے رب کا دامنِ مغفرت بہت وسیع ہے۔ وہ تمہیں اُس وقت سےخوب جانتا ہے جب اس نے زمین سے تمہیں پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹوں میں ابھی جَنین ہی تھے۔ پس اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نہ کرو، وہی بہتر جانتا ہے کہ واقعی متقی کون ہے
۵۳:۳۳
أَفَرَءَيْتَکیا بھلا دیکھا تم نےafara-aytaٱلَّذِىاس شخص کو جوalladhīتَوَلَّىٰمنہ موڑ گیاtawallā٣٣
پھر اے نبیؐ، تم نے اُس شخص کو بھی دیکھا جو راہ خدا سے پھر گیا
۵۳:۳۴
وَأَعْطَىٰاور اس نے دیاwa-aʿṭāقَلِيلًۭاتھوڑا ساqalīlanوَأَكْدَىٰٓاور بند کردیاwa-akdā٣٤
اور تھوڑا سا دے کر رُک گیا۔
۵۳:۳۵
أَعِندَهُۥکیا اس کے پاسaʿindahuعِلْمُعلمʿil'muٱلْغَيْبِغیب ہےl-ghaybiفَهُوَتو وہfahuwaيَرَىٰٓدیکھ رہا ہےyarā٣٥
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا ہے؟
۵۳:۳۶
أَمْیاamلَمْنہیںlamيُنَبَّأْخبر دیا گیا۔ آگاہ کیا گیاyunabbaبِمَاساتھ اس کے جوbimāفِىمیں ہےfīصُحُفِصحیفوںṣuḥufiمُوسَىٰموسیٰ کےmūsā٣٦
کیا اُسے اُن باتوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰؑ کے صحیفوں
۵۳:۳۷
وَإِبْرَٰهِيمَاور ابراہیمwa-ib'rāhīmaٱلَّذِىجس نےalladhīوَفَّىٰٓوفا کیwaffā٣٧
اور اُس ابراہیمؑ کے صحیفوں میں بیان ہوئی ہیں جس نے وفا کا حق ادا کر دیا؟
۵۳:۳۸
أَلَّاکہ نہیںallāتَزِرُبوجھ اٹھائے گاtaziruوَازِرَةٌۭکوئی بوجھ اٹھانے والاwāziratunوِزْرَبوجھwiz'raأُخْرَىٰکسی دوسرے کاukh'rā٣٨
”یہ کہ کوئی بوجھ اٹھا نے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،
۵۳:۳۹
وَأَناور یہ کہwa-anلَّيْسَنہیںlaysaلِلْإِنسَـٰنِانسان کے لیےlil'insāniإِلَّامگرillāمَاجوmāسَعَىٰاس نے کوشش کیsaʿā٣٩
اور یہ کہ انسان کے لیے کچھ نہیں ہے مگر وہ جس کی اس نے سعی کی ہے،
۵۳:۴۰
وَأَنَّاور یہ کہwa-annaسَعْيَهُۥاس کی کوششsaʿyahuسَوْفَعنقریبsawfaيُرَىٰدیکھی جائے گیyurā٤٠
اور یہ کہ اس کی سعی عنقریب دیکھی جائے گی
۵۳:۴۱
ثُمَّپھرthummaيُجْزَىٰهُبدلہ دیا جائے گا اس کوyuj'zāhuٱلْجَزَآءَبدلہl-jazāaٱلْأَوْفَىٰپورا پوراl-awfā٤١
اور اس کی پوری جزا اسے دی جائے گی
۵۳:۴۲
وَأَنَّاور بیشکwa-annaإِلَىٰطرفilāرَبِّكَتیرے رب کیrabbikaٱلْمُنتَهَىٰپہنچنا ہے۔ انتہا ہےl-muntahā٤٢
اور یہ کہ آخر کار پہنچنا تیرے رب ہی کے پاس ہے
۵۳:۴۳
وَأَنَّهُۥاور بیشک اس نےwa-annahuهُوَوہی ہےhuwaأَضْحَكَجس نے ہنسایاaḍḥakaوَأَبْكَىٰاور رلایاwa-abkā٤٣
اور یہ کہ اُسی نے ہنسایا اور اُسی نے رلایا،1
۵۳:۴۴
وَأَنَّهُۥاور بیشک وہwa-annahuهُوَوہی ہےhuwaأَمَاتَجس نے موت دیamātaوَأَحْيَااور زندہ کیاwa-aḥyā٤٤
اور یہ کہ اُسی نے موت دی اور اُسی نے زندگی بخشی
۵۳:۴۵
وَأَنَّهُۥاور بیشک وہی ہےwa-annahuخَلَقَجس نے پیدا کیاkhalaqaٱلزَّوْجَيْنِجوڑوں کوl-zawjayniٱلذَّكَرَنرl-dhakaraوَٱلْأُنثَىٰاور مادہ (کی شکل میں)wal-unthā٤٥
اور یہ کہ اُسی نے نر اور مادہ کا جوڑا پیدا کیا
۵۳:۴۶
مِنسےminنُّطْفَةٍنطفےnuṭ'fatinإِذَاجبidhāتُمْنَىٰوہ ٹپکایا جاتا ہےtum'nā٤٦
ایک بُوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے،1
۵۳:۴۷
وَأَنَّاور بیشکwa-annaعَلَيْهِاس پر ہےʿalayhiٱلنَّشْأَةَجی اٹھناl-nashataٱلْأُخْرَىٰدوسری دفعہl-ukh'rā٤٧
اور یہ کہ دوسری زندگی بخشنا بھی اُسی کے ذمّہ ہے،1
۵۳:۴۸
وَأَنَّهُۥاور بیشک وہwa-annahuهُوَوہی ہےhuwaأَغْنَىٰجس نے غنی کیاaghnāوَأَقْنَىٰاور جائیداد بخشی۔ دولت مند کیاwa-aqnā٤٨
اور یہ کہ اُسی نے غنی کیا اور جائیداد بخشی،1
۵۳:۴۹
وَأَنَّهُۥاور بیشک وہwa-annahuهُوَوہیhuwaرَبُّرب ہےrabbuٱلشِّعْرَىٰشعری (ستارے) کاl-shiʿ'rā٤٩
اور یہ کہ وہی شِعریٰ کا ربّ ہے،1
۵۳:۵۰
وَأَنَّهُۥٓاور بیشک وہی ہےwa-annahuأَهْلَكَجس نے ہلاک کیاahlakaعَادًاعادʿādanٱلْأُولَىٰاولیٰ کوl-ūlā٥٠
اور یہ کہ اُسی نے عادِ اولیٰ1 کو ہلاک کیا
۵۳:۵۱
وَثَمُودَا۟اور ثمود کوwathamūdāفَمَآپس نہ کچھfamāأَبْقَىٰباقی چھوڑاabqā٥١
اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا
۵۳:۵۲
وَقَوْمَاور قومwaqawmaنُوحٍۢنوح کوnūḥinمِّناس سےminقَبْلُ ۖقبلqabluإِنَّهُمْبیشک وہinnahumكَانُوا۟تھے وہkānūهُمْوہhumأَظْلَمَزیادہ ظالمaẓlamaوَأَطْغَىٰاور زیادہ سرکشwa-aṭghā٥٢
اور اُن سے پہلے قوم نوحؑ کو تباہ کیا کیونکہ وہ تھے ہی سخت ظالم و سرکش لوگ
۵۳:۵۳
وَٱلْمُؤْتَفِكَةَاور اوندھی گرنے والی بستیاںwal-mu'tafikataأَهْوَىٰاس نے ان کو اوپر سے نیچے دے ماراahwā٥٣
اور اوندھی گرنے والی بستیوں کو اٹھا پھینکا
۵۳:۵۴
فَغَشَّىٰهَاتو ڈھانکا اس کوfaghashāhāمَاجس چیز نےmāغَشَّىٰڈھانکاghashā٥٤
پھر چھا دیا اُن پر وہ کچھ جو (تم جانتے ہی ہو کہ) کیا چھا دیا۔1
۵۳:۵۵
فَبِأَىِّپس کون سیfabi-ayyiءَالَآءِنعمتوں کے ساتھālāiرَبِّكَاپنے رب کیrabbikaتَتَمَارَىٰتم جھگڑتے ہوtatamārā٥٥
1 پس اے مخاطب ، اپنے رب کی کن کن نعمتوں میں تُو شک کرے گا“؟2
۵۳:۵۶
هَـٰذَایہhādhāنَذِيرٌۭایک ڈراوا ہےnadhīrunمِّنَمیں سےminaٱلنُّذُرِڈراووںl-nudhuriٱلْأُولَىٰٓپہلےl-ūlā٥٦
یہ ایک تنبیہ ہے پہلے آئی ہوئی تنبیہات میں سے
۵۳:۵۷
أَزِفَتِنزدیک آگئیazifatiٱلْـَٔازِفَةُنزدیک آنے والیl-āzifatu٥٧
آنے والی گھڑی قریب آلگی ہے،1
۵۳:۵۸
لَيْسَنہیںlaysaلَهَااس کے لیےlahāمِنbesidesminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiكَاشِفَةٌکوئی ہٹانے والیkāshifatun٥٨
اللہ کے سوا کوئی اُس کو ہٹانے والا نہیں۔
۵۳:۵۹
أَفَمِنْکیا بھلاafaminهَـٰذَااسhādhāٱلْحَدِيثِبات سےl-ḥadīthiتَعْجَبُونَتم تعجب کرتے ہوtaʿjabūna٥٩
اب کیا یہی وہ باتیں ہیں جن پر تم اظہارِ تعجّب کرتے ہو؟1
۵۳:۶۰
وَتَضْحَكُونَاور تم ہنستے ہوwataḍḥakūnaوَلَااور نہیںwalāتَبْكُونَتم روتے ہوtabkūna٦٠
ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو؟
۵۳:۶۱
وَأَنتُمْاور تمwa-antumسَـٰمِدُونَغفلت میں رہتے ہو۔ گاتے بجاتے ہوsāmidūna٦١
اور گا بجا کر انہیں ٹالتے ہو؟1
۵۳:۶۲
فَٱسْجُدُوا۟پس سجدہ کروfa-us'judūلِلَّهِاللہ کے لیےlillahiوَٱعْبُدُوا۟ ۩اور عبادت کروwa-uʿ'budū٦٢
جُھک جاؤ اللہ کے آگے اور بندگی بجا لاؤ۔1
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…