۵۴
القمر
القمر
سورہ القمر (القمر) قرآن مجید کی ۵۴ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۵۵ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۵۴:۱
ٱقْتَرَبَتِقریب آگئیiq'tarabatiٱلسَّاعَةُقیامتl-sāʿatuوَٱنشَقَّاور شق ہوگیاwa-inshaqqaٱلْقَمَرُچاندl-qamaru١
قیامت کی گھڑی قریب آگئی اور چاند پھٹ گیا۔
۵۴:۲
وَإِناور اگرwa-inيَرَوْا۟وہ دیکھ لیںyarawءَايَةًۭکوئی بھی نشانیāyatanيُعْرِضُوا۟منہ موڑ جاتے ہیںyuʿ'riḍūوَيَقُولُوا۟اور کہتے ہیںwayaqūlūسِحْرٌۭجادو ہےsiḥ'runمُّسْتَمِرٌّۭگزرنے والا۔ جاری رہنے والا۔ مسلسلmus'tamirrun٢
مگر اِن لوگوں کا حال یہ ہے خواہ کوئی نشانی دیکھ لیں منہ موڑ جاتے ہیں اور کہتے ہیں یہ تو چلتا ہوا جادو ہے۔
۵۴:۳
وَكَذَّبُوا۟اور انہوں نے جھٹلایاwakadhabūوَٱتَّبَعُوٓا۟اور پیروی کیwa-ittabaʿūأَهْوَآءَهُمْ ۚاپنی خواہشات کیahwāahumوَكُلُّاور ہرwakulluأَمْرٍۢکام کاamrinمُّسْتَقِرٌّۭوقت مقرر ہےmus'taqirrun٣
اِنہوں نے (اس کو بھی) جھٹلادیا اور اپنی خواہشاتِ نفس ہی کی پیروی کی۔ ہر معاملہ کو آخر کار ایک انجام پر پہنچ کر رہنا ہے۔
۵۴:۴
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadجَآءَهُمآئیں ان کے پاسjāahumمِّنَمیں سےminaٱلْأَنۢبَآءِخبروںl-anbāiمَاجوmāفِيهِاس میںfīhiمُزْدَجَرٌڈانٹنا ہے۔ کافی تنبیہ ہےmuz'dajarun٤
اِن لوگوں کے سامنے (پچھلی قوموں کے) وہ حالات آ چکے ہیں جن میں سرکشی سے باز رکھنے کے لیے کافی سامان عبرت ہے
۵۴:۵
حِكْمَةٌۢحکمتḥik'matunبَـٰلِغَةٌۭ ۖپہنچنے والی۔ کاملbālighatunفَمَاتو نہfamāتُغْنِکام آئےtugh'niٱلنُّذُرُڈراوےl-nudhuru٥
اور ایسی حکمت جو نصیحت کے مقصد کو بدرجہ اتم پورا کرتی ہے مگر تنبیہات اِن پر کارگر نہیں ہوتیں
۵۴:۶
فَتَوَلَّتو منہ پھیر لوfatawallaعَنْهُمْ ۘان سےʿanhumيَوْمَجس دنyawmaيَدْعُپکارے گاyadʿuٱلدَّاعِپکارنے والاl-dāʿiإِلَىٰطرفilāشَىْءٍۢایک چیز کےshayinنُّكُرٍانجانnukurin٦
پس اے نبیؐ ، اِن سے رُخ پھیر لو۔ جس روز پکارنے والا ایک سخت ناگوار چیز کی طرف پکارے گا
۵۴:۷
خُشَّعًاجھکی ہوئی ہوں گیkhushaʿanأَبْصَـٰرُهُمْان کی نگاہیںabṣāruhumيَخْرُجُونَنکلیں گےyakhrujūnaمِنَسےminaٱلْأَجْدَاثِقبروںl-ajdāthiكَأَنَّهُمْگویا کہ وہka-annahumجَرَادٌۭٹڈیاں ہیںjarādunمُّنتَشِرٌۭپھیلی ہوئیںmuntashirun٧
لوگ سہمی ہوئی نگاہوں کے ساتھ اپنی قبروں سے اِس طرح نکلیں گے گویا وہ بکھری ہوئی ٹِڈیاں ہیں
۵۴:۸
مُّهْطِعِينَدوڑنے والے ہیںmuh'ṭiʿīnaإِلَىطرفilāٱلدَّاعِ ۖپکارنے والے کےl-dāʿiيَقُولُکہیں گےyaqūluٱلْكَـٰفِرُونَکافرl-kāfirūnaهَـٰذَایہhādhāيَوْمٌدن ہےyawmunعَسِرٌۭسختʿasirun٨
پکارنے والے کی طرف دوڑے جا رہے ہوں گے اور وہی منکرین (جو دنیا میں اس کا انکار کرتے تھے) اُس وقت کہیں گے کہ یہ دن تو بڑا کٹھن ہے
۵۴:۹
۞ كَذَّبَتْجھٹلایاkadhabatقَبْلَهُمْان سے پہلےqablahumقَوْمُقومqawmuنُوحٍۢنوح نےnūḥinفَكَذَّبُوا۟تو انہوں نے جھٹلایاfakadhabūعَبْدَنَاہمارے بندے کوʿabdanāوَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālūمَجْنُونٌۭمجنون ہےmajnūnunوَٱزْدُجِرَاور ڈانٹا گیا۔ خوب دھمکی دیا گیاwa-uz'dujira٩
اِن سے پہلے نوحؑ کی قوم جھٹلا چکی ہے۔ اُنہوں نے ہمارے بندے کو جھوٹا قرار دیا اور کہا کہ یہ دیوانہ ہے، اور وہ بری طرح جِھڑکا گیا۔
۵۴:۱۰
فَدَعَاتو اس نے پکاراfadaʿāرَبَّهُۥٓاپنے رب کوrabbahuأَنِّىبیشک میںannīمَغْلُوبٌۭمغلوب ہوںmaghlūbunفَٱنتَصِرْپس بدلہ لے۔ انتقام لےfa-intaṣir١٠
آخر کار اُس نے اپنے رب کو پکارا کہ "میں مغلوب ہو چکا، اب تو اِن سے انتقام لے"
۵۴:۱۱
فَفَتَحْنَآتو کھول دیئے ہم نےfafataḥnāأَبْوَٰبَدروازےabwābaٱلسَّمَآءِآسمان کےl-samāiبِمَآءٍۢساتھ ایک پانی کےbimāinمُّنْهَمِرٍۢبرسن ے والاmun'hamirin١١
تب ہم نے موسلادھار بارش سے آسمان کے دروازے کھول دیے اور زمین کو پھاڑ کر چشموں میں تبدیل کر دیا،
۵۴:۱۲
وَفَجَّرْنَااور پھاڑ دیا ہم نےwafajjarnāٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍaعُيُونًۭاچشموں میںʿuyūnanفَٱلْتَقَىپس مل گیاfal-taqāٱلْمَآءُپانیl-māuعَلَىٰٓپرʿalāأَمْرٍۢایک حکمamrinقَدْتحقیقqadقُدِرَجس کا اندازہ کیا گیا تھا۔ جو مقدر ہوچکا تھاqudira١٢
اور یہ سارا پانی اُس کام کو پورا کرنے لیے مل گیا جو مقدر ہو چکا تھا
۵۴:۱۳
وَحَمَلْنَـٰهُاور اٹھایا ہم نے اس کو۔ سوار کیا ہم نے اس کوwaḥamalnāhuعَلَىٰاوپرʿalāذَاتِوالی کےdhātiأَلْوَٰحٍۢتختوںalwāḥinوَدُسُرٍۢاور میخوں والی کےwadusurin١٣
اور نوح ؑ کو ہم نے ایک تختوں اور کیلوں والی پر سوار کر دیا
۵۴:۱۴
تَجْرِىچل رہی تھیtajrīبِأَعْيُنِنَاہماری نگاہوں کے سامنے۔ ساتھbi-aʿyunināجَزَآءًۭبدلہ تھاjazāanلِّمَناس کے لیے جوlimanكَانَتھاkānaكُفِرَانکار کیا گیا۔ کفر کیا گیاkufira١٤
جو ہماری نگرانی میں چل رہی تھی۔ یہ تھا بدلہ اُس شخص کی خاطر جس کی ناقدری کی گئی تھی۔
۵۴:۱۵
وَلَقَداور البتہ تحقیقwalaqadتَّرَكْنَـٰهَآچھوڑ دیا ہم نے اس کوtaraknāhāءَايَةًۭایک نشانی کے طور پرāyatanفَهَلْتو کیا ہےfahalمِنکوئیminمُّدَّكِرٍۢنصیحت حاصل کرنے والاmuddakirin١٥
اُس کشتی کو ہم نے ایک نشانی بنا کر چھوڑ دی ا، پھر کوئی ہے نصیحت قبول کرنے والا؟
۵۴:۱۶
فَكَيْفَتو کس طرحfakayfaكَانَتھاkānaعَذَابِىعذاب میراʿadhābīوَنُذُرِاور ڈرانا میراwanudhuri١٦
دیکھ لو، کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
۵۴:۱۷
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadيَسَّرْنَاآسان کردیا ہم نےyassarnāٱلْقُرْءَانَقرآن کوl-qur'ānaلِلذِّكْرِنصیحت کے لیےlildhik'riفَهَلْتو کیاfahalمِنہے کوئیminمُّدَّكِرٍۢنصیحت پکڑنے والاmuddakirin١٧
ہم نےاِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
۵۴:۱۸
كَذَّبَتْجھٹلایاkadhabatعَادٌۭعاد نےʿādunفَكَيْفَتو کس طرحfakayfaكَانَتھاkānaعَذَابِىعذاب میراʿadhābīوَنُذُرِاور ڈراوے میرےwanudhuri١٨
عاد نے جھٹلایا، تو دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
۵۴:۱۹
إِنَّآبیشک ہم نےinnāأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāعَلَيْهِمْان پرʿalayhimرِيحًۭاایک ہوا کوrīḥanصَرْصَرًۭاتند۔ تیزṣarṣaranفِىonfīيَوْمِایک دنyawmiنَحْسٍۢنحوست کےnaḥsinمُّسْتَمِرٍّۢمستقل۔ مسلسلmus'tamirrin١٩
ہم نے ایک پیہم نحوست کے دن سخت طوفانی ہوا اُن پر بھیج دی جو لوگوں کو اُٹھا اُٹھا کر اِس طرح پھینک رہی تھی
۵۴:۲۰
تَنزِعُاکھاڑ کر پھینک رہی تھیtanziʿuٱلنَّاسَلوگوں کوl-nāsaكَأَنَّهُمْگویا کہ وہka-annahumأَعْجَازُتنے تھےaʿjāzuنَخْلٍۢکھجور کےnakhlinمُّنقَعِرٍۢجڑے سے کٹے ہوئے۔ جڑے سے اکھڑے ہوئےmunqaʿirin٢٠
جیسے وہ جڑ سے اکھڑے ہوئے کھجور کے تنے ہوں
۵۴:۲۱
فَكَيْفَتو کس طرحfakayfaكَانَتھاkānaعَذَابِىمیرا عذابʿadhābīوَنُذُرِڈرانا میرا۔ ڈراوے میرےwanudhuri٢١
پس دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
۵۴:۲۲
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadيَسَّرْنَاآسان کردیا ہم نےyassarnāٱلْقُرْءَانَقرآن کوl-qur'ānaلِلذِّكْرِنصیحت کے لیےlildhik'riفَهَلْتو کیا ہےfahalمِنکوئیminمُّدَّكِرٍۢنصیحت پکڑنے والاmuddakirin٢٢
ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پھر کیا ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
۵۴:۲۳
كَذَّبَتْجھٹلایاkadhabatثَمُودُثمود نےthamūduبِٱلنُّذُرِڈراووں کو۔ تنبیہات کوbil-nudhuri٢٣
ثمود نے تنبیہات کو جھٹلایا
۵۴:۲۴
فَقَالُوٓا۟تو انہوں نے کہاfaqālūأَبَشَرًۭاکیا ایک انسان ہےabasharanمِّنَّاہم میں سےminnāوَٰحِدًۭاایک ہیwāḥidanنَّتَّبِعُهُۥٓہم پیروی کریں اس کیnattabiʿuhuإِنَّآبیشک ہمinnāإِذًۭاتبidhanلَّفِىالبتہ میں ہوں گےlafīضَلَـٰلٍۢگمراہیḍalālinوَسُعُرٍاور جنون میںwasuʿurin٢٤
اور کہنے لگے”ایک اکیلا آدمی جو ہم ہی میں سے ہے کیا اب ہم اُس کے پیچھے چلیں؟ اِس کا اتباع ہم قبول کر لیں تو اِس کے معنی یہ ہوں گے کہ ہم بہک گئے ہیں اور ہماری عقل ماری گئی ہے
۵۴:۲۵
أَءُلْقِىَکیا ڈالا گیاa-ul'qiyaٱلذِّكْرُذکر۔ نصیحتl-dhik'ruعَلَيْهِاس پرʿalayhiمِنۢسےminبَيْنِنَاہمارے درمیانbaynināبَلْبلکہbalهُوَوہhuwaكَذَّابٌسخت جھوٹا ہےkadhābunأَشِرٌۭاترانے والاashirun٢٥
کیا ہمارے درمیان بس یہی ایک شخص تھا جس پر خدا کا ذکر نازل کیا گیا؟ نہیں، بلکہ یہ پرلے درجے کا جھوٹا اور بر خود غلط ہے"
۵۴:۲۶
سَيَعْلَمُونَعنقریب وہ جان لیں گےsayaʿlamūnaغَدًۭاکلghadanمَّنِکونmaniٱلْكَذَّابُجھوٹا ہےl-kadhābuٱلْأَشِرُاترانے والا ہےl-ashiru٢٦
(ہم نے اپنے پیغمبر سے کہا) "کل ہی اِنہیں معلوم ہوا جاتا ہے کہ کون پرلے درجے کا جھوٹا اور بر خود غلط ہے
۵۴:۲۷
إِنَّابیشک ہمinnāمُرْسِلُوا۟بھیجنے والے ہیںmur'silūٱلنَّاقَةِاونٹنی کوl-nāqatiفِتْنَةًۭآزمائش کے طور پرfit'natanلَّهُمْان کے لیےlahumفَٱرْتَقِبْهُمْپس انتظار کرو ان کاfa-ir'taqib'humوَٱصْطَبِرْاور صبر کروwa-iṣ'ṭabir٢٧
ہم اونٹنی کو اِن کے لیے فتنہ بنا کر بھیج رہے ہیں اب ذرا صبر کے ساتھ دیکھ کہ اِن کا کیا انجام ہوتا ہے
۵۴:۲۸
وَنَبِّئْهُمْاور آگاہ کرو ان کوwanabbi'humأَنَّبیشکannaٱلْمَآءَپانیl-māaقِسْمَةٌۢتقسیم کیا ہوا ہےqis'matunبَيْنَهُمْ ۖان کے درمیانbaynahumكُلُّہر ایک کےkulluشِرْبٍۢپانی کی باریshir'binمُّحْتَضَرٌۭحاضر کی گئی ہےmuḥ'taḍarun٢٨
اِن کو جتا دے کہ پانی اِن کے اور اُونٹنی کے درمیان تقسیم ہوگا اور ہر ایک اپنی باری کے دن پانی پر آئے گا۔“
۵۴:۲۹
فَنَادَوْا۟تو انہوں نے پکاراfanādawصَاحِبَهُمْاپنے ساتھی کوṣāḥibahumفَتَعَاطَىٰتو اس نے پکڑاfataʿāṭāفَعَقَرَتو کاٹ ڈالا۔ کونچیں کاٹ ڈالیںfaʿaqara٢٩
آخر کار اُن لوگوں نے اپنے آدمی کو پکارا اور اُس نے اِس کا م کا بیڑا اُٹھایا اور اونٹنی کو مار ڈالا۔
۵۴:۳۰
فَكَيْفَپھر کس طرحfakayfaكَانَتھاkānaعَذَابِىعذاب میراʿadhābīوَنُذُرِاور ڈراوے میرےwanudhuri٣٠
پھر دیکھ لو کہ کیسا تھا میرا عذاب اور کیسی تھیں میری تنبیہات
۵۴:۳۱
إِنَّآبیشک ہم نےinnāأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāعَلَيْهِمْان پرʿalayhimصَيْحَةًۭایک دھماکہṣayḥatanوَٰحِدَةًۭبس ایک ہیwāḥidatanفَكَانُوا۟تو تھے وہfakānūكَهَشِيمِمانند گھاس کےkahashīmiٱلْمُحْتَظِرِباڑے والے کیl-muḥ'taẓiri٣١
ہم نےاُن پر بس ایک ہی دھماکہ چھوڑا اور وہ باڑے والے کی روندی ہوئی باڑھ کی طرح بُھس ہو کر رہ گئے۔
۵۴:۳۲
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadيَسَّرْنَاآسان کردیا ہم نےyassarnāٱلْقُرْءَانَقرآن کوl-qur'ānaلِلذِّكْرِنصیحت کے لیےlildhik'riفَهَلْتو ہےfahalمِنکوئیminمُّدَّكِرٍۢنصیحت پکڑنے والاmuddakirin٣٢
ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، اب ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
۵۴:۳۳
كَذَّبَتْجھٹلایاkadhabatقَوْمُقومqawmuلُوطٍۭلوط نےlūṭinبِٱلنُّذُرِڈراووں کو۔ ڈرانے والوں کوbil-nudhuri٣٣
لوطؑ کی قوم نے تنبیہات کو جھٹلایا
۵۴:۳۴
إِنَّآبیشک ہم نےinnāأَرْسَلْنَابھیجی ہم نےarsalnāعَلَيْهِمْان پرʿalayhimحَاصِبًاپتھروں کی بارشḥāṣibanإِلَّآسوائےillāءَالَآلālaلُوطٍۢ ۖلوط کےlūṭinنَّجَّيْنَـٰهُمنجات دی ہم نے ان کوnajjaynāhumبِسَحَرٍۢرات کے آخری حصے میں۔ سحر کے وقتbisaḥarin٣٤
اور ہم نے پتھراؤ کرنے والی ہوا اس پر بھیج دی صرف لوطؑ کے گھر والے اُس سے محفوظ رہے
۵۴:۳۵
نِّعْمَةًۭبطور نعمتniʿ'matanمِّنْسےminعِندِنَا ۚہمارے پاسʿindināكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaنَجْزِىہم بدلہ دیتے ہیںnajzīمَناسے جوmanشَكَرَشکر ادا کرےshakara٣٥
اُن کو ہم نے اپنے فضل سے رات کے پچھلے پہر بچا کر نکال دیا یہ جزا دیتے ہیں ہم ہر اُس شخص کو جو شکر گزار ہوتا ہے
۵۴:۳۶
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadأَنذَرَهُماس نے ڈرایا ان کو (لوط نے)andharahumبَطْشَتَنَاہماری پکڑ سےbaṭshatanāفَتَمَارَوْا۟تو وہ جھگڑےfatamārawبِٱلنُّذُرِتنبیہات پرbil-nudhuri٣٦
لوطؑ نے اپنی قوم کے لوگوں کو ہماری پکڑ سے خبردار کیا مگر وہ ساری تنبیہات کو مشکوک سمجھ کر باتوں میں اڑاتے رہے
۵۴:۳۷
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadرَٰوَدُوهُانہوں نے بہلایا اس کوrāwadūhuعَنسےʿanضَيْفِهِۦاس کے مہمانوںḍayfihiفَطَمَسْنَآتو موند ڈالیں ہم نےfaṭamasnāأَعْيُنَهُمْان کی آنکھیںaʿyunahumفَذُوقُوا۟تو چکھوfadhūqūعَذَابِىعذاب میر اʿadhābīوَنُذُرِاور ڈراوے میرےwanudhuri٣٧
پھر انہوں نے اُسے اپنے مہمانوں کی حفاظت سے باز رکھنے کی کوشش کی۔ آخر کار ہم نے اُن کی آنکھیں مونددیں کہ چکھو اب میرے عذاب اور میری تنبیہات کا مزا۔
۵۴:۳۸
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadصَبَّحَهُمصبح کی ان پرṣabbaḥahumبُكْرَةًصبح سویرےbuk'ratanعَذَابٌۭایک عذاب نےʿadhābunمُّسْتَقِرٌّۭمستقل۔ اٹلmus'taqirrun٣٨
صبح سویرے ہی ایک اٹل عذاب نے ان کو آ لیا
۵۴:۳۹
فَذُوقُوا۟تو چکھوfadhūqūعَذَابِىعذاب میراʿadhābīوَنُذُرِاور ڈراوے میرےwanudhuri٣٩
چکھو مزا اب میرے عذاب کا اور میری تنبیہات کا
۵۴:۴۰
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadيَسَّرْنَاآسان کردیا ہم نےyassarnāٱلْقُرْءَانَقرآن کوl-qur'ānaلِلذِّكْرِنصیحت کے لیےlildhik'riفَهَلْتو کیاfahalمِنکوئیminمُّدَّكِرٍۢنصیحت پکڑنے والا ہےmuddakirin٤٠
ہم نے اِس قرآن کو نصیحت کے لیے آسان ذریعہ بنا دیا ہے، پس ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
۵۴:۴۱
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadجَآءَآئےjāaءَالَآلālaفِرْعَوْنَفرعون کے پاسfir'ʿawnaٱلنُّذُرُڈراوےl-nudhuru٤١
اور آل فرعون کے پاس بھی تنبیہات آئی تھیں
۵۴:۴۲
كَذَّبُوا۟انہوں نے جھٹلایاkadhabūبِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات کوbiāyātināكُلِّهَاساری کی ساریkullihāفَأَخَذْنَـٰهُمْتو پکڑ لیا ہم نے ان کوfa-akhadhnāhumأَخْذَپکڑناakhdhaعَزِيزٍۢزبردستʿazīzinمُّقْتَدِرٍاقتدار والے کاmuq'tadirin٤٢
مگر انہوں نے ہماری ساری نشانیوں کو جھٹلا دیا آخر کو ہم نے انہیں پکڑا جس طرح کوئی زبردست قدرت والا پکڑتا ہے
۵۴:۴۳
أَكُفَّارُكُمْکیا کفار تمہارےakuffārukumخَيْرٌۭبہتر ہیںkhayrunمِّنْسےminأُو۟لَـٰٓئِكُمْان لوگوںulāikumأَمْیاamلَكُمتمہارے لیےlakumبَرَآءَةٌۭکوئی معافی ہےbarāatunفِىمیںfīٱلزُّبُرِصحیفوںl-zuburi٤٣
کیا تمہارے کُفّار کچھ اُن لوگوں سے بہتر ہیں؟ یا آسمانی کتابوں میں تمہارے لیے کوئی معافی لکھی ہوئی ہے؟
۵۴:۴۴
أَمْیاamيَقُولُونَوہ کہتے ہیںyaqūlūnaنَحْنُہمnaḥnuجَمِيعٌۭسب کے سب۔ جماعتjamīʿunمُّنتَصِرٌۭبدلہ لینے والے ہیںmuntaṣirun٤٤
یا اِن لوگوں کا کہنا یہ ہے کہ ہم ایک مضبوط جتھا ہیں، اپنا بچاؤ کر لیں گے؟
۵۴:۴۵
سَيُهْزَمُعنقریب شکست کھاجائے گاsayuh'zamuٱلْجَمْعُجتھاl-jamʿuوَيُوَلُّونَاور وہ پھیر لیں گےwayuwallūnaٱلدُّبُرَپشت۔ پیٹھl-dubura٤٥
عنقریب یہ جتّھا شکست کھا جائے گا اور یہ سب پیٹھ پھیر کر بھاگتے نظر آئیں گے۔
۵۴:۴۶
بَلِبلکہbaliٱلسَّاعَةُقیامتl-sāʿatuمَوْعِدُهُمْان کے وعدے کی جگہ ہے۔ وقت ہےmawʿiduhumوَٱلسَّاعَةُاور قیامتwal-sāʿatuأَدْهَىٰبہت سخت ہےadhāوَأَمَرُّاور بہت کڑویwa-amarru٤٦
بلکہ اِن سے نمٹنے کے لیے اصل وعدے کا وقت تو قیامت ہے اور وہ بڑی آفت اور زیادہ تلخ ساعت ہے
۵۴:۴۷
إِنَّبیشکinnaٱلْمُجْرِمِينَمجرم لوگl-muj'rimīnaفِىمیں ہیںfīضَلَـٰلٍۢگمراہیḍalālinوَسُعُرٍۢاور جنون میںwasuʿurin٤٧
یہ مجرم لوگ در حقیقت غلط فہمی میں میں مبتلا ہیں اور اِن کی عقل ماری گئی ہے
۵۴:۴۸
يَوْمَجس دنyawmaيُسْحَبُونَوہ گھسیٹے جائیں گےyus'ḥabūnaفِىمیںfīٱلنَّارِآگ میںl-nāriعَلَىٰonʿalāوُجُوهِهِمْاپنے چہروں کے بل (کہا جائے گا)wujūhihimذُوقُوا۟چکھوdhūqūمَسَّلپٹنا۔ چھونا۔ مسmassaسَقَرَدوزخ کاsaqara٤٨
جس روز یہ منہ کے بل آگ میں گھسیٹے جائیں گے اُس روز اِن سے کہا جائے گا کہ اب چکھو جہنم کی لپٹ کا مزا
۵۴:۴۹
إِنَّابیشک ہم نےinnāكُلَّہرkullaشَىْءٍچیز کوshayinخَلَقْنَـٰهُپیدا کیا ہم نے اس کوkhalaqnāhuبِقَدَرٍۢایک اندازے کے ساتھbiqadarin٤٩
ہم نے ہر چیز ایک تقدیر کے ساتھ پیدا کی ہے،
۵۴:۵۰
وَمَآاور نہیںwamāأَمْرُنَآحکم ہماراamrunāإِلَّامگرillāوَٰحِدَةٌۭیکبارگی۔ ایک ہی بارwāḥidatunكَلَمْحٍۭمانند جھپکنے کےkalamḥinبِٱلْبَصَرِنگاہ کےbil-baṣari٥٠
اور ہمارا حکم بس ایک ہی حکم ہوتا ہے اور پلک جھپکاتے وہ عمل میں آجاتا ہے۔
۵۴:۵۱
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadأَهْلَكْنَآہلاک کیا ہم نےahlaknāأَشْيَاعَكُمْتمہارے جیسوں کو۔ تمہارے گروہوں کوashyāʿakumفَهَلْتو کیا ہےfahalمِنکوئیminمُّدَّكِرٍۢنصیحت پکڑنے والاmuddakirin٥١
تم جیسے بہت سوں کو ہم ہلاک کر چکے ہیں، پھر ہے کوئی نصیحت قبول کرنے والا؟
۵۴:۵۲
وَكُلُّاور ہرwakulluشَىْءٍۢچیزshayinفَعَلُوهُانہوں نے کیا اس کوfaʿalūhuفِىمیں ہےfīٱلزُّبُرِصحیفو ںl-zuburi٥٢
جو کچھ اِنہوں نے کیا ہے وہ سب دفتروں میں درج ہے
۵۴:۵۳
وَكُلُّاور ہرwakulluصَغِيرٍۢچھوٹاṣaghīrinوَكَبِيرٍۢاور بڑاwakabīrinمُّسْتَطَرٌلکھا ہوا ہےmus'taṭarun٥٣
اور ہر چھوٹی بڑی بات لکھی ہوئی موجود ہے۔
۵۴:۵۴
إِنَّبیشکinnaٱلْمُتَّقِينَتقوی والےl-mutaqīnaفِىمیں ہوں گےfīجَنَّـٰتٍۢباغوںjannātinوَنَهَرٍۢاور نہروں میںwanaharin٥٤
نافرمانی سے پرہیز کرنے والے یقیناً باغوں اور نہروں میں ہوں گے
۵۴:۵۵
فِىمیںfīمَقْعَدِجگہmaqʿadiصِدْقٍسچائی کیṣid'qinعِندَنزدیکʿindaمَلِيكٍۢبادشاہ کےmalīkinمُّقْتَدِرٍۭجو اقتدار والا ہےmuq'tadirin٥٥
سچی عزت کی جگہ، بڑے ذی اقتدار بادشاہ کے قریب
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…