۵۲

الطور

مکی ۴۹ آیات پارہ ۲۷
الطور

سورہ الطور (الطور) قرآن مجید کی ۵۲ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۴۹ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۵۲:۱
وَٱلطُّورِقسم ہے طور کیwal-ṭūri١
قسم ہے ُطور کی،
۵۲:۲
وَكِتَـٰبٍۢاور کتاب کیwakitābinمَّسْطُورٍۢلکھی ہوئیmasṭūrin٢
اور ایک ایسی کھلی کتاب کی
۵۲:۳
فِىمیںرَقٍّۢجھلیraqqinمَّنشُورٍۢپھیلی ہوئیmanshūrin٣
جو رقیق جِلد میں لکھی ہوئی ہے،
۵۲:۴
وَٱلْبَيْتِاور قسم ہے گھر کیwal-baytiٱلْمَعْمُورِآبادl-maʿmūri٤
اور آباد گھر کی،
۵۲:۵
وَٱلسَّقْفِاور چھت کیwal-saqfiٱلْمَرْفُوعِجو اونچی ہےl-marfūʿi٥
اور اُونچی چھت کی،
۵۲:۶
وَٱلْبَحْرِاور سمندر کیwal-baḥriٱلْمَسْجُورِجو موجزن ہےl-masjūri٦
اور مَوجْزَن سمندر کی،1
۵۲:۷
إِنَّبیشکinnaعَذَابَعذابʿadhābaرَبِّكَتیرے رب کاrabbikaلَوَٰقِعٌۭالبتہ واقع ہونے والا ہےlawāqiʿun٧
کہ تیرے رب کا عذاب ضرور واقع ہونے والا ہے
۵۲:۸
مَّانہیںلَهُۥاس کے لیےlahuمِنکوئیminدَافِعٍۢدور کرنے والاdāfiʿin٨
جسے کوئی دفع کرنے والا نہیں۔
۵۲:۹
يَوْمَجس دنyawmaتَمُورُپھٹ جائے گا۔ لرزے گا،tamūruٱلسَّمَآءُآسمانl-samāuمَوْرًۭالرزنا۔ ڈگمگاناmawran٩
وہ اُس روز واقع ہو گا جب آسمان بُری طرح ڈگمگائے گا1
۵۲:۱۰
وَتَسِيرُاور چلیں گےwatasīruٱلْجِبَالُپہاڑl-jibāluسَيْرًۭاچلناsayran١٠
اور پہاڑ اُڑے  اُڑے پھریں گے۔
۵۲:۱۱
فَوَيْلٌۭپس ہلاکت ہےfawaylunيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوں کے لیےlil'mukadhibīna١١
تباہی ہے اُس روز اُن جھٹلانے والوں کے لیے
۵۲:۱۲
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaهُمْوہhumفِىمیںخَوْضٍۢجھگڑےkhawḍinيَلْعَبُونَاچھل کود کر رہے ہیںyalʿabūna١٢
جو آج کھیل کے طور پر اپنی حجّت بازیوں میں لگے ہوئے ہیں۔
۵۲:۱۳
يَوْمَجس دنyawmaيُدَعُّونَدھکے دیئے جائیں گے ان کوyudaʿʿūnaإِلَىٰطرفilāنَارِآگ کیnāriجَهَنَّمَجہنم کیjahannamaدَعًّادھکے مارناdaʿʿan١٣
جس دن انہیں دھکے مار مار کر نار جہنم کی طرف لے چلا جائے گا
۵۲:۱۴
هَـٰذِهِیہ ہےhādhihiٱلنَّارُآگl-nāruٱلَّتِىوہ جوallatīكُنتُمتھے تمkuntumبِهَااس کوbihāتُكَذِّبُونَتم جھٹلاتےtukadhibūna١٤
اُس وقت اُن سے کہا جائے گا کہ "یہ وہی آگ ہے جسے تم جھٹلایا کرتے تھے
۵۲:۱۵
أَفَسِحْرٌکیا بھلا جادو ہےafasiḥ'runهَـٰذَآیہhādhāأَمْیاamأَنتُمْتمantumلَانہیںتُبْصِرُونَتم دیکھتےtub'ṣirūna١٥
اب بتاؤیہ جادُو ہے یا تمھیں سُوجھ نہیں رہا ہے؟
۵۲:۱۶
ٱصْلَوْهَاجھلسو اس میںiṣ'lawhāفَٱصْبِرُوٓا۟پس صبر کروfa-iṣ'birūأَوْیاawلَانہتَصْبِرُوا۟تم صبر کروtaṣbirūسَوَآءٌبرابر ہےsawāonعَلَيْكُمْ ۖتم پرʿalaykumإِنَّمَابیشکinnamāتُجْزَوْنَتم بدلہ دیئے جاتے ہوtuj'zawnaمَاجوكُنتُمْتھے تمkuntumتَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna١٦
جاؤ اب جھلسو اِس کے اندر، تم خواہ صبر کرو یا نہ کرو، تمہارے لیے یکساں ہے، تمہیں ویسا ہی بدلہ دیا جا رہا ہے جیسے تم عمل کر رہے تھے
۵۲:۱۷
إِنَّیشکinnaٱلْمُتَّقِينَمتقی لوگl-mutaqīnaفِىمیںجَنَّـٰتٍۢباغوںjannātinوَنَعِيمٍۢاور نعمتوں میں ہوں گےwanaʿīmin١٧
متقی لوگ وہاں باغوں اور نعمتوں  میں ہوں گے
۵۲:۱۸
فَـٰكِهِينَخوش ہوں گےfākihīnaبِمَآبوجہ اس کےbimāءَاتَىٰهُمْجو دے گا ان کوātāhumرَبُّهُمْان کا ربrabbuhumوَوَقَىٰهُمْاور بچا لے گا ان کوwawaqāhumرَبُّهُمْان کا ربrabbuhumعَذَابَعذاب میںʿadhābaٱلْجَحِيمِجہنم کےl-jaḥīmi١٨
لُطف لے رہے ہوں گے اُن چیزوں سے جو اُن کا رب انہیں دے گا، اور اُن کا رب اُنہیں دوزخ کے عذاب سے بچالے گا۔
۵۲:۱۹
كُلُوا۟کھاؤkulūوَٱشْرَبُوا۟اور پیوwa-ish'rabūهَنِيٓـًٔۢامزے سےhanīanبِمَابوجہ اس کے جوbimāكُنتُمْتھے تمkuntumتَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna١٩
(ان سے کہا جائے گا) کھاؤ اور پیو مزے سے اپنے ان اعمال کےصلے میں جو تم کرتے رہے ہو
۵۲:۲۰
مُتَّكِـِٔينَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گےmuttakiīnaعَلَىٰاوپرʿalāسُرُرٍۢتختوں کےsururinمَّصْفُوفَةٍۢ ۖصف باندھے ہوئےmaṣfūfatinوَزَوَّجْنَـٰهُماور بیادہ دیں گے ہم ان کوwazawwajnāhumبِحُورٍساتھ سفید عورتوں کے،biḥūrinعِينٍۢبڑی آنکھوں والیʿīnin٢٠
وہ آمنے سامنے بچھے ہوئےتختوں پر تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے اور ہم خوبصورت آنکھوں والی حوریں اُن سے بیاہ دیں گے۔
۵۲:۲۱
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگ جوwa-alladhīnaءَامَنُوا۟ایمان لائےāmanūوَٱتَّبَعَتْهُمْاور پیروی کی ان کیwa-ittabaʿathumذُرِّيَّتُهُمان کی اولاد نےdhurriyyatuhumبِإِيمَـٰنٍایمان کے ساتھbiīmāninأَلْحَقْنَاہم ملا دیں گےalḥaqnāبِهِمْان کے ساتھbihimذُرِّيَّتَهُمْان کی اولاد کوdhurriyyatahumوَمَآاور نہwamāأَلَتْنَـٰهُمکمی کریں گے ہم ان کےalatnāhumمِّنْسےminعَمَلِهِمعمل میں ان کےʿamalihimمِّن(in) anyminشَىْءٍۢ ۚکچھ بھیshayinكُلُّہرkulluٱمْرِئٍۭشخصim'ri-inبِمَاساتھ اس کےbimāكَسَبَجو اس نے کمائی کیkasabaرَهِينٌۭرھن ہے۔ گروی ہےrahīnun٢١
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور ان کی اولاد بھی کسی درجہٴ  ایمان میں ان کے نقشِ قدم پر چلی ہے ان کی اُس اولاد کو بھی ہم (جنت میں) اُن کے ساتھ ملادیں گے اور اُن کے عمل میں کوئی  گھاٹا ان کو نہ دیں گے۔ ہر شخص اپنے کسب کے عوض رہن ہے۔
۵۲:۲۲
وَأَمْدَدْنَـٰهُماور مدد دیں گے ہم ان کو۔ زیادہ دیں گے ہم ان کو۔ پے در پے دیں گے ہم ان کوwa-amdadnāhumبِفَـٰكِهَةٍۢپھلbifākihatinوَلَحْمٍۢاور گوشتwalaḥminمِّمَّااس میں سے جو وہmimmāيَشْتَهُونَخواہش کریں گےyashtahūna٢٢
ہم اُن کو ہر طرح کے پھل اور گوشت، جس چیز کو بھی ان کا جی چاہےگا، خوب دیے چلے جائیں گے
۵۲:۲۳
يَتَنَـٰزَعُونَایک دوسرے سے چھینیں گےyatanāzaʿūnaفِيهَااس میںfīhāكَأْسًۭاجام میں۔ پیالوں میںkasanلَّانہلَغْوٌۭکوئی بےہودہ گوئی ہوگیlaghwunفِيهَااس میںfīhāوَلَااور نہwalāتَأْثِيمٌۭکوئی گناہtathīmun٢٣
وہ ایک دوسرے سے جامِ شراب لپک لپک کر لے رہے ہوں گے جس میں نہ یادہ گوئی ہوگی نہ بدکرداری۔
۵۲:۲۴
۞ وَيَطُوفُاور گھوم رہے ہوں گےwayaṭūfuعَلَيْهِمْان پرʿalayhimغِلْمَانٌۭنو عمر خادمghil'mānunلَّهُمْان کے لیےlahumكَأَنَّهُمْگویا کہ وہka-annahumلُؤْلُؤٌۭموتی ہیںlu'lu-onمَّكْنُونٌۭچھپے ہوئے۔ چھپا کر رکھے ہوئےmaknūnun٢٤
اور اُن کی خدمت میں وہ لڑکے دوڑتے پھر رہے ہوں گے جو انہی کیلیے مخصوص ہوں گے، ایسے خوبصورت جیسے چھپا کر رکھے ہوئے موتی
۵۲:۲۵
وَأَقْبَلَاور متوجہ ہوں گےwa-aqbalaبَعْضُهُمْان میں سے بعضbaʿḍuhumعَلَىٰپرʿalāبَعْضٍۢبعضbaʿḍinيَتَسَآءَلُونَایک دوسرے سے سوال کریں گےyatasāalūna٢٥
یہ لوگ آپس میں ایک دوسرے سے (دنیا میں گزرے ہوئے) حالات پوچھیں گے
۵۲:۲۶
قَالُوٓا۟کہیں گےqālūإِنَّابیشک ہمinnāكُنَّاتھے ہمkunnāقَبْلُاس سے پہلےqabluفِىٓمیںأَهْلِنَااپنے گھر والوںahlināمُشْفِقِينَڈرنے والےmush'fiqīna٢٦
یہ کہیں گے کہ ہم پہلے اپنے گھروالوں میں ڈرتے ہوئے زندگی بسر کرتے تھے،
۵۲:۲۷
فَمَنَّپس احسان کیاfamannaٱللَّهُاللہ نےl-lahuعَلَيْنَاہم پرʿalaynāوَوَقَىٰنَااور بچا لیا ہم کوwawaqānāعَذَابَعذاب سےʿadhābaٱلسَّمُومِلُو کےl-samūmi٢٧
آخر کار اللہ نے ہم پر فضل فرمایا اور ہمیں جھلسادینے والی ہوا کے عذاب سے بچالیا
۵۲:۲۸
إِنَّابیشک ہمinnāكُنَّاتھے ہمkunnāمِناس سےminقَبْلُپہلےqabluنَدْعُوهُ ۖاس سے دعا کرتے۔ اسی کو پکارا کرتےnadʿūhuإِنَّهُۥبیشک وہinnahuهُوَوہیhuwaٱلْبَرُّمحسن ہےl-baruٱلرَّحِيمُرحم فرمانے والا ہےl-raḥīmu٢٨
ہم پچھلی زندگی میں اُسی سے دعائیں مانگتے تھے، وہ واقعی بڑا ہی محسن اور رحیم ہے
۵۲:۲۹
فَذَكِّرْپس نصیحت کیجیےfadhakkirفَمَآپس نہیںfamāأَنتَآپantaبِنِعْمَتِنعمت سےbiniʿ'matiرَبِّكَاپنے رب کیrabbikaبِكَاهِنٍۢکا ھنbikāhininوَلَااور نہwalāمَجْنُونٍمجنونmajnūnin٢٩
پس اے نبیؐ، تم نصیحت کیے جاؤ، اپنے رب کے فضل سے نہ تم کاہن ہو اور نہ مجنون
۵۲:۳۰
أَمْیاamيَقُولُونَوہ کہتے ہیںyaqūlūnaشَاعِرٌۭایک شاعر ہےshāʿirunنَّتَرَبَّصُہم انتظار کر رہے ہیںnatarabbaṣuبِهِۦاس کے بارے میںbihiرَيْبَحوادث کاraybaٱلْمَنُونِموت کے۔ زمانے کےl-manūni٣٠
کیا یہ لوگ کہتے ہیں کہ یہ شخص شاعر ہے جس کےحق میں گردشِ ایّام کا انتظار کر رہے ہیں؟
۵۲:۳۱
قُلْکہہ دیجیےqulتَرَبَّصُوا۟انتظار کروtarabbaṣūفَإِنِّىپس بیشک میںfa-innīمَعَكُمتمہارے ساتھmaʿakumمِّنَمیں سے ہوںminaٱلْمُتَرَبِّصِينَانتظار کرنے والوںl-mutarabiṣīna٣١
ان سے کہو اچھا انتظار کرو، میں بھی تمہارے ساتھ انتظار کرتا ہوں۔
۵۲:۳۲
أَمْیاamتَأْمُرُهُمْحکم دیتی ہیں ان کوtamuruhumأَحْلَـٰمُهُمان کی عقلیںaḥlāmuhumبِهَـٰذَآ ۚاس کاbihādhāأَمْیاamهُمْوہhumقَوْمٌۭلوگ ہیںqawmunطَاغُونَسرکشṭāghūna٣٢
کیا ان کی عقلیں انہیں ایسی ہی  باتیں کرنے کے لیے کہتی ہیں؟ یا درحقیقت یہ عناد میں حد سے گزرے ہوئے لوگ ہیں؟
۵۲:۳۳
أَمْیاamيَقُولُونَوہ کہتے ہیںyaqūlūnaتَقَوَّلَهُۥ ۚاس نے گھڑ لیا اس کوtaqawwalahuبَلبلکہbalلَّانہیںيُؤْمِنُونَوہ ایمان لاتےyu'minūna٣٣
کیا یہ کہتے ہیں کہ اس شخص نے یہ قرآن خود گھڑ لیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے۔
۵۲:۳۴
فَلْيَأْتُوا۟پس چاہیے کہ وہ لائیںfalyatūبِحَدِيثٍۢکوئی باتbiḥadīthinمِّثْلِهِۦٓاس جیسیmith'lihiإِناگرinكَانُوا۟ہیں وہkānūصَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna٣٤
اگر یہ اپنے اس قول میں سچے ہیں تو اسی شان کا ایک کلام بنا لائیں۔
۵۲:۳۵
أَمْیاamخُلِقُوا۟وہ پیدا کیے گئےkhuliqūمِنْofminغَيْرِبغیرghayriشَىْءٍکسی چیز کےshayinأَمْیاamهُمُوہhumuٱلْخَـٰلِقُونَخالق ہیں ۔ بنانے والے ہیںl-khāliqūna٣٥
کیا یہ کسی خالق کے بغیر خود پیدا ہو گئے ہیں؟ یا یہ خود اپنے خالق ہیں؟
۵۲:۳۶
أَمْیاamخَلَقُوا۟انہوں نے پیدا کیےkhalaqūٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانl-samāwātiوَٱلْأَرْضَ ۚاور زمینwal-arḍaبَلبلکہbalلَّانہیں کرتےيُوقِنُونَوہ یقینyūqinūna٣٦
یا زمین اور آسمانوں کو انہوں نے پیدا کیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ یقین نہیں رکھتے۔
۵۲:۳۷
أَمْیاamعِندَهُمْان کے پاسʿindahumخَزَآئِنُخزانے ہیںkhazāinuرَبِّكَتیرے رب کےrabbikaأَمْیاamهُمُوہhumuٱلْمُصَۣيْطِرُونَمحافظ ہیں۔ داروغہ ہیںl-muṣayṭirūna٣٧
کیا تیرے رب کے خزانے ان کے قبضے میں ہیں؟ یا ان پرانہی کا حکم چلتا ہے؟
۵۲:۳۸
أَمْیاamلَهُمْان کے لیےlahumسُلَّمٌۭکوئی سیڑھی ہےsullamunيَسْتَمِعُونَوہ غور سے سنتے ہیںyastamiʿūnaفِيهِ ۖاس میں (چڑھ کر)fīhiفَلْيَأْتِپس چاہیے کہ لائےfalyatiمُسْتَمِعُهُمان کا سننے والاmus'tamiʿuhumبِسُلْطَـٰنٍۢدلیلbisul'ṭāninمُّبِينٍکھلیmubīnin٣٨
کیا اِن کے پاس کوئی سیڑھی ہے جس پر چڑھ کر یہ عالم بالا کی سن گن لیتے ہیں؟ اِن میں سے جس نے سن گن لی ہو وہ لائے کوئی کھلی دلیل
۵۲:۳۹
أَمْیاamلَهُاس کے لیے ہیںlahuٱلْبَنَـٰتُبیٹیاںl-banātuوَلَكُمُاور تمہارے لیے ہیںwalakumuٱلْبَنُونَبیٹےl-banūna٣٩
کیا اللہ کے لیے تو ہیں بیٹیاں اور تم لوگوں کے لیے یہ ہیں بیٹے؟1
۵۲:۴۰
أَمْیاamتَسْـَٔلُهُمْتم مانگتے ہو ان سےtasaluhumأَجْرًۭاکوئی اجرajranفَهُمتو وہfahumمِّنسےminمَّغْرَمٍۢتاوانmaghraminمُّثْقَلُونَبوجھل ہورہے ہیںmuth'qalūna٤٠
کیا تم ان سے کوئی اجر مانگتے ہو کہ یہ زبر دستی پڑی ہوئی چٹّی کے بوجھ تلے دبے جاتے ہیں؟
۵۲:۴۱
أَمْیاamعِندَهُمُان کے پاسʿindahumuٱلْغَيْبُغیب ہےl-ghaybuفَهُمْتو وہfahumيَكْتُبُونَلکھ رہے ہیںyaktubūna٤١
کیا  ان کے پاس غیب کے حقائق کا علم ہے کہ اس کی بناء پر یہ لکھ رہے ہوں؟
۵۲:۴۲
أَمْیاamيُرِيدُونَوہ چاہتے ہیںyurīdūnaكَيْدًۭا ۖایک چالkaydanفَٱلَّذِينَتو وہ لوگfa-alladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūهُمُوہhumuٱلْمَكِيدُونَمکر کیے گئے ہیںl-makīdūna٤٢
کیا یہ کوئی چال چلنا چاہتے ہیں؟ (اگر یہ بات ہے) تو کفر کرنے والوں پر ان کی چال الٹی ہی پڑے گی۔
۵۲:۴۳
أَمْیاamلَهُمْان کے لیےlahumإِلَـٰهٌکوئی الہ ہےilāhunغَيْرُسواghayruٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiسُبْحَـٰنَپاک ہےsub'ḥānaٱللَّهِاللہl-lahiعَمَّااس سے جوʿammāيُشْرِكُونَوہ شریک ٹھہراتے ہیںyush'rikūna٤٣
کیا اللہ کے سوا یہ کوئی اور معبود رکھتے ہیں؟ اللہ پاک ہے اس شرک سے جو یہ لوگ کر رہے ہیں۔
۵۲:۴۴
وَإِناور اگرwa-inيَرَوْا۟وہ دیکھیںyarawكِسْفًۭاایک ٹکڑاkis'fanمِّنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiسَاقِطًۭاگرنے والاsāqiṭanيَقُولُوا۟وہ کہیں گےyaqūlūسَحَابٌۭبادل ہیںsaḥābunمَّرْكُومٌۭتہ بہ تہmarkūmun٤٤
یہ لوگ آسمان کے ٹکڑے بھی گرتے ہوئے دیکھ لیں تو کہیں گے یہ بادل ہیں جو اُمڈے چلے آرہے ہیں
۵۲:۴۵
فَذَرْهُمْپس چھوڑو ان کوfadharhumحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāيُلَـٰقُوا۟وہ جا ملیںyulāqūيَوْمَهُمُاپنے دن سےyawmahumuٱلَّذِىوہ جوalladhīفِيهِاس میںfīhiيُصْعَقُونَبےہوش کیے جائیں گےyuṣ'ʿaqūna٤٥
پس اے نبیؐ، اِنہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو یہاں تک کہ یہ اپنے اُس دن کو پہنچ جائیں جس میں یہ مار گرائے جائیں گے
۵۲:۴۶
يَوْمَجس دنyawmaلَانہيُغْنِىکام آئے گیyugh'nīعَنْهُمْان کوʿanhumكَيْدُهُمْان کی چالkayduhumشَيْـًۭٔاکچھ بھیshayanوَلَااور نہwalāهُمْوہhumيُنصَرُونَوہ مدد کیے جائیں گےyunṣarūna٤٦
جس دن نہ اِن کی اپنی کوئی چال اِن کے کسی کام آئے گی نہ کوئی اِن کی مدد کو آئے گا
۵۲:۴۷
وَإِنَّاور بیشکwa-innaلِلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīnaظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamūعَذَابًۭاعذاب ہےʿadhābanدُونَعلاوہdūnaذَٰلِكَاس کےdhālikaوَلَـٰكِنَّلیکنwalākinnaأَكْثَرَهُمْان میں سے اکثرaktharahumلَانہیںيَعْلَمُونَعلم رکھتےyaʿlamūna٤٧
اور اس وقت کے آنے سے پہلے بھی ظالموں کے لیے ایک عذاب ہے ،مگر ان میں سے اکثر جانتے نہیں ہیں۔
۵۲:۴۸
وَٱصْبِرْاور صبر کیجیےwa-iṣ'birلِحُكْمِفیصلے کے لیےliḥuk'miرَبِّكَاپنے رب کےrabbikaفَإِنَّكَپس بیشکfa-innakaبِأَعْيُنِنَا ۖآپ ہماری نگاہوں میں ہیںbi-aʿyunināوَسَبِّحْاور تسبیح کیجیئےwasabbiḥبِحَمْدِحمد کے ساتھbiḥamdiرَبِّكَاپنے رب کیrabbikaحِينَجس وقتḥīnaتَقُومُآپ کھڑے ہوتے ہیںtaqūmu٤٨
اے نبیؐ، اپنے رب کا فیصلہ آنے تک صبر کرو، تم ہماری  نگاہ میں ہو۔ تم جب اٹھو تو اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرو،3
۵۲:۴۹
وَمِنَاور میں سےwaminaٱلَّيْلِرات کے اوقاتal-layliفَسَبِّحْهُپس تسبیح کیجیے اس کیfasabbiḥ'huوَإِدْبَـٰرَاور ستاروں کےwa-id'bāraٱلنُّجُومِپلٹنے کے وقتl-nujūmi٤٩
رات کو بھی اس کی تسبیح کیا کرو اور ستارے جب پلٹتے ہیں اس وقت بھی۔2