۵۳

النجم

مکی ۶۲ آیات پارہ ۲۷
النجم
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۵۳:۱
وَٱلنَّجْمِ قسم ہے تارے کی wal-najmi
قسم ہے تارے کی
إِذَا جب idhā
جب
هَوَىٰ وہ گرا hawā
وہ گرا
١ (۱)
(۱)
قسم ہے تارے کی جبکہ وہ غروب ہوا
۵۳:۲
مَا نہیں
نہیں
ضَلَّ بھٹکا ḍalla
بھٹکا
صَاحِبُكُمْ ساتھی تمہارا ṣāḥibukum
ساتھی تمہارا
وَمَا ا ور نہ wamā
ا ور نہ
غَوَىٰ وہ بہکا ghawā
وہ بہکا
٢ (۲)
(۲)
تمہارا رفیق نہ بھٹکا ہے نہ بہکا ہے۔
۵۳:۳
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
يَنطِقُ وہ بولتا۔ بات کرتا yanṭiqu
وہ بولتا۔ بات کرتا
عَنِ سے ʿani
سے
ٱلْهَوَىٰٓ خواہش نفس l-hawā
خواہش نفس
٣ (۳)
(۳)
وہ اپنی خواہش نفس سے نہیں بولتا
۵۳:۴
إِنْ نہیں in
نہیں
هُوَ وہ huwa
وہ
إِلَّا مگر illā
مگر
وَحْىٌۭ ایک وحی ہے waḥyun
ایک وحی ہے
يُوحَىٰ جو وحی کی جاتی ہے yūḥā
جو وحی کی جاتی ہے
٤ (۴)
(۴)
یہ تو ایک وحی ہے جو اس پر نازل کی جاتی ہے۔
۵۳:۵
عَلَّمَهُۥ سکھایا اس کو ʿallamahu
سکھایا اس کو
شَدِيدُ زبردست shadīdu
زبردست
ٱلْقُوَىٰ قوت والے نے l-quwā
قوت والے نے
٥ (۵)
(۵)
اُسے زبر دست قوت والے نے تعلیم دی ہے
۵۳:۶
ذُو صاحب dhū
صاحب
مِرَّةٍۢ قوت ہے mirratin
قوت ہے
فَٱسْتَوَىٰ پھر پورا نظر آیا۔ سیدھا کھڑا ہوگیا۔ درست ہوگیا fa-is'tawā
پھر پورا نظر آیا۔ سیدھا کھڑا ہوگیا۔ درست ہوگیا
٦ (۶)
(۶)
جو بڑا صاحبِ حکمت ہے۔
۵۳:۷
وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ
بِٱلْأُفُقِ افق پر تھا bil-ufuqi
افق پر تھا
ٱلْأَعْلَىٰ بالائی۔ اعلیٰ l-aʿlā
بالائی۔ اعلیٰ
٧ (۷)
(۷)
وہ سامنے آ کھڑا ہوا جبکہ وہ بالائی افق پر تھا
۵۳:۸
ثُمَّ پھر thumma
پھر
دَنَا قریب آیا danā
قریب آیا
فَتَدَلَّىٰ پھر اتر آیا fatadallā
پھر اتر آیا
٨ (۸)
(۸)
پھر قریب آیا اور اوپر معلق ہو گیا
۵۳:۹
فَكَانَ تو تھا اندازے سے fakāna
تو تھا اندازے سے
قَابَ برابر qāba
برابر
قَوْسَيْنِ دو کمان کے qawsayni
دو کمان کے
أَوْ یا aw
یا
أَدْنَىٰ اس سے کم تر۔ قریب adnā
اس سے کم تر۔ قریب
٩ (۹)
(۹)
یہاں تک کہ دو کمانوں کے برابر یا  اس سے کچھ کم فاصلہ رہ گیا۔
۵۳:۱۰
فَأَوْحَىٰٓ تو اس نے وحی کی fa-awḥā
تو اس نے وحی کی
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
عَبْدِهِۦ اس کے بندے کی ʿabdihi
اس کے بندے کی
مَآ جو
جو
أَوْحَىٰ اس نے وحی کی۔ وحی پہنچائی awḥā
اس نے وحی کی۔ وحی پہنچائی
١٠ (۱۰)
(۱۰)
تب اس نے اللہ کے بندے کو وحی پہنچائی جو وحی بھی اسے پہنچانی تھی۔
۵۳:۱۱
مَا نہیں
نہیں
كَذَبَ جھوٹ بولا kadhaba
جھوٹ بولا
ٱلْفُؤَادُ دل نے l-fuādu
دل نے
مَا جو
جو
رَأَىٰٓ اس نے دیکھا raā
اس نے دیکھا
١١ (۱۱)
(۱۱)
نظر نے جو کچھ دیکھا، دل نےاس میں جھوٹ نہ ملایا۔
۵۳:۱۲
أَفَتُمَـٰرُونَهُۥ کیا پھر تم جھگڑتے ہو اس سے afatumārūnahu
کیا پھر تم جھگڑتے ہو اس سے
عَلَىٰ اوپر ʿalā
اوپر
مَا اس کے جو
اس کے جو
يَرَىٰ وہ دیکھتا ہے yarā
وہ دیکھتا ہے
١٢ (۱۲)
(۱۲)
اب کیا تم اُس چیز پر اُس سے جھگڑتے ہو جسے وہ آنکھوں سے دیکھتا ہے؟
۵۳:۱۳
وَلَقَدْ اور البتہ تحقیق walaqad
اور البتہ تحقیق
رَءَاهُ اس نے دیکھا اس کو raāhu
اس نے دیکھا اس کو
نَزْلَةً اترنا nazlatan
اترنا
أُخْرَىٰ ایک مرتبہ پھر ukh'rā
ایک مرتبہ پھر
١٣ (۱۳)
(۱۳)
اور ایک مرتبہ پھر اُس نے
۵۳:۱۴
عِندَ پاس ʿinda
پاس
سِدْرَةِ سدرۃ sid'rati
سدرۃ
ٱلْمُنتَهَىٰ المنتہی کے l-muntahā
المنتہی کے
١٤ (۱۴)
(۱۴)
سدرۃالمنتہیٰ کے پاس اُس کو دیکھا
۵۳:۱۵
عِندَهَا اس کے پاس ʿindahā
اس کے پاس
جَنَّةُ جنت jannatu
جنت
ٱلْمَأْوَىٰٓ الماویٰ ہے l-mawā
الماویٰ ہے
١٥ (۱۵)
(۱۵)
جہاں پاس ہی جنت الماوٰی ہے۔
۵۳:۱۶
إِذْ جب idh
جب
يَغْشَى چھا رہا تھا yaghshā
چھا رہا تھا
ٱلسِّدْرَةَ سدرہ پر l-sid'rata
سدرہ پر
مَا جو کچھ
جو کچھ
يَغْشَىٰ چھا رہا تھا yaghshā
چھا رہا تھا
١٦ (۱۶)
(۱۶)
اُس وقت سِدرہ پر چھا رہا تھا جو کچھ کہ چھا رہا تھا
۵۳:۱۷
مَا نہیں
نہیں
زَاغَ کجی کی zāgha
کجی کی
ٱلْبَصَرُ نگاہ نے l-baṣaru
نگاہ نے
وَمَا اور نہ wamā
اور نہ
طَغَىٰ وہ حد سے بڑھی ṭaghā
وہ حد سے بڑھی
١٧ (۱۷)
(۱۷)
نگاہ نہ چُوندھیائی نہ حد سے متجاوز ہوئی
۵۳:۱۸
لَقَدْ البتہ تحقیق laqad
البتہ تحقیق
رَأَىٰ اس نے دیکھیں raā
اس نے دیکھیں
مِنْ میں سے min
میں سے
ءَايَـٰتِ نشانیوں āyāti
نشانیوں
رَبِّهِ اپنے رب کی rabbihi
اپنے رب کی
ٱلْكُبْرَىٰٓ بڑی بڑی l-kub'rā
بڑی بڑی
١٨ (۱۸)
(۱۸)
اور اس نے اپنے رب کی بڑی بڑی نشانیاں دیکھیں۔
۵۳:۱۹
أَفَرَءَيْتُمُ کیا پھر دیکھا تم نے afara-aytumu
کیا پھر دیکھا تم نے
ٱللَّـٰتَ لات کو l-lāta
لات کو
وَٱلْعُزَّىٰ اور عزی کو wal-ʿuzā
اور عزی کو
١٩ (۱۹)
(۱۹)
اب ذرا بتاؤ، تم نے کبھی اِس لات، اور اِس عزیٰ
۵۳:۲۰
وَمَنَوٰةَ اور منات کو wamanata
اور منات کو
ٱلثَّالِثَةَ تیسری l-thālithata
تیسری
ٱلْأُخْرَىٰٓ ایک اور l-ukh'rā
ایک اور
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
اور تیسری ایک اور دیوی مَنات کی حقیقت پر کچھ غور بھی کیا؟
۵۳:۲۱
أَلَكُمُ کیا تمہارے لیے alakumu
کیا تمہارے لیے
ٱلذَّكَرُ لڑکے ہیں l-dhakaru
لڑکے ہیں
وَلَهُ اور اس کے لیے walahu
اور اس کے لیے
ٱلْأُنثَىٰ لڑکیاں l-unthā
لڑکیاں
٢١ (۲۱)
(۲۱)
کیا بیٹے تمہارے لیے ہیں اور بیٹیاں خدا کے لیے؟
۵۳:۲۲
تِلْكَ یہ til'ka
یہ
إِذًۭا تب idhan
تب
قِسْمَةٌۭ ایک تقسیم ہے qis'matun
ایک تقسیم ہے
ضِيزَىٰٓ ظلم کی ḍīzā
ظلم کی
٢٢ (۲۲)
(۲۲)
یہ تو بڑی دھاندلی کی تقسیم ہوئی!
۵۳:۲۳
إِنْ نہیں in
نہیں
هِىَ وہ hiya
وہ
إِلَّآ مگر illā
مگر
أَسْمَآءٌۭ کچھ نام ہیں asmāon
کچھ نام ہیں
سَمَّيْتُمُوهَآ نام رکھے تم نے ان کے sammaytumūhā
نام رکھے تم نے ان کے
أَنتُمْ تم نے antum
تم نے
وَءَابَآؤُكُم اور تمہارے آباؤ اجداد نے waābāukum
اور تمہارے آباؤ اجداد نے
مَّآ نہیں
نہیں
أَنزَلَ نازل کی anzala
نازل کی
ٱللَّهُ اللہ نے l-lahu
اللہ نے
بِهَا ساتھ اس کے bihā
ساتھ اس کے
مِن کوئی min
کوئی
سُلْطَـٰنٍ ۚ دلیل sul'ṭānin
دلیل
إِن نہیں in
نہیں
يَتَّبِعُونَ وہ پیروی کرتے yattabiʿūna
وہ پیروی کرتے
إِلَّا مگر illā
مگر
ٱلظَّنَّ گمان کی l-ẓana
گمان کی
وَمَا اور جو wamā
اور جو
تَهْوَى خواہش کرتے ہیں tahwā
خواہش کرتے ہیں
ٱلْأَنفُسُ ۖ نفس l-anfusu
نفس
وَلَقَدْ اور البتہ تحقیق walaqad
اور البتہ تحقیق
جَآءَهُم آئی ان کے پاس jāahum
آئی ان کے پاس
مِّن طرف سے min
طرف سے
رَّبِّهِمُ ان کے رب کی rabbihimu
ان کے رب کی
ٱلْهُدَىٰٓ ہدایت l-hudā
ہدایت
٢٣ (۲۳)
(۲۳)
در اصل یہ کچھ نہیں ہیں مگر بس چند نام جو تم نے اور تمہارے باپ دادا نے رکھ لیے ہیں۔اللہ نے اِن کے لیے کوئی سند نازل نہیں کی۔ حقیقت یہ ہے کہ لوگ محض وہم و گمان کی پیروی کر رہے ہیں اور خواہشاتِ نفس کے مُرید بنے ہوئے ہیں۔ حالانکہ اُن کے رب کی طرف سے اُن کے پاس ہدایت آچکی ہے۔
۵۳:۲۴
أَمْ یا am
یا
لِلْإِنسَـٰنِ انسان کے لیے ہے lil'insāni
انسان کے لیے ہے
مَا جو
جو
تَمَنَّىٰ وہ تمنا کرے tamannā
وہ تمنا کرے
٢٤ (۲۴)
(۲۴)
کیا انسان جو کچھ چاہے اس کے لیے وہی حق ہے؟1
۵۳:۲۵
فَلِلَّهِ تو اللہ کے لیے ہے falillahi
تو اللہ کے لیے ہے
ٱلْـَٔاخِرَةُ پچھلی l-ākhiratu
پچھلی
وَٱلْأُولَىٰ اور پہلی wal-ūlā
اور پہلی
٢٥ (۲۵)
(۲۵)
دنیا اور آخرت کا مالک تو اللہ ہی ہے
۵۳:۲۶
۞ وَكَم اور کتنے ہی wakam
اور کتنے ہی
مِّن میں min
میں
مَّلَكٍۢ فرشتے ہیں malakin
فرشتے ہیں
فِى میں
میں
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں l-samāwāti
آسمانوں
لَا نہ
نہ
تُغْنِى کام آئے گی tugh'nī
کام آئے گی
شَفَـٰعَتُهُمْ ان کی سفارش shafāʿatuhum
ان کی سفارش
شَيْـًٔا کچھ بھی shayan
کچھ بھی
إِلَّا مگر illā
مگر
مِنۢ اس کے min
اس کے
بَعْدِ بعد کہ baʿdi
بعد کہ
أَن [that] an
[that]
يَأْذَنَ اجازت دے yadhana
اجازت دے
ٱللَّهُ اللہ l-lahu
اللہ
لِمَن جس کے لیے liman
جس کے لیے
يَشَآءُ چاہے اور yashāu
چاہے اور
وَيَرْضَىٰٓ وہ راضی ہوجائے wayarḍā
وہ راضی ہوجائے
٢٦ (۲۶)
(۲۶)
آسمانوں میں کتنے ہی فرشتے موجود ہیں، اُن کی شفاعت کچھ بھی کام نہیں آسکتی جب تک کہ اللہ کسی ایسے شخص کے حق میں اس کی اجازت نہ دے جس کے لیے وہ کوئی عرضداشت سننا چاہے اور اس کو پسند کرے۔
۵۳:۲۷
إِنَّ یشک inna
یشک
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
لَا نہیں
نہیں
يُؤْمِنُونَ جو ایمان لاتے yu'minūna
جو ایمان لاتے
بِٱلْـَٔاخِرَةِ آخرت پر bil-ākhirati
آخرت پر
لَيُسَمُّونَ البتہ وہ نام رکھتے ہیں layusammūna
البتہ وہ نام رکھتے ہیں
ٱلْمَلَـٰٓئِكَةَ فرشتوں کے l-malāikata
فرشتوں کے
تَسْمِيَةَ نام tasmiyata
نام
ٱلْأُنثَىٰ عورتوں والے l-unthā
عورتوں والے
٢٧ (۲۷)
(۲۷)
مگر جو لوگ آخرت  کو نہیں مانتے وہ فرشتوں کو دیویوں کے ناموں سے موسوم کرتے ہیں ،
۵۳:۲۸
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
لَهُم ان کے لیے lahum
ان کے لیے
بِهِۦ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے
مِنْ کوئی min
کوئی
عِلْمٍ ۖ علم ʿil'min
علم
إِن نہیں in
نہیں
يَتَّبِعُونَ وہ پیروی کرتے yattabiʿūna
وہ پیروی کرتے
إِلَّا مگر illā
مگر
ٱلظَّنَّ ۖ گمان کی l-ẓana
گمان کی
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
ٱلظَّنَّ گمان l-ẓana
گمان
لَا نہیں
نہیں
يُغْنِى کام آتا yugh'nī
کام آتا
مِنَ سے mina
سے
ٱلْحَقِّ حق l-ḥaqi
حق
شَيْـًۭٔا کچھ بھی۔ کوئی چیز shayan
کچھ بھی۔ کوئی چیز
٢٨ (۲۸)
(۲۸)
حالانکہ اس معاملہ کا کوئی علم انہیں حاصل نہیں ہے، وہ محض گمان کی پیروی کر رہے ہیں، اور گمان حق کی جگہ کچھ بھی کام نہیں دے سکتا
۵۳:۲۹
فَأَعْرِضْ تو اعراض برتیئے fa-aʿriḍ
تو اعراض برتیئے
عَن اس سے ʿan
اس سے
مَّن جو man
جو
تَوَلَّىٰ منہ موڑے tawallā
منہ موڑے
عَن سے ʿan
سے
ذِكْرِنَا ہمارے ذکر dhik'rinā
ہمارے ذکر
وَلَمْ اور نہ walam
اور نہ
يُرِدْ چاہے وہ yurid
چاہے وہ
إِلَّا مگر illā
مگر
ٱلْحَيَوٰةَ زندگی l-ḥayata
زندگی
ٱلدُّنْيَا دنیا کی l-dun'yā
دنیا کی
٢٩ (۲۹)
(۲۹)
پس اے نبیؐ ، جو شخص ہمارے ذکر سےمنہ پھیرتا ہے، اور دنیا کی زندگی کے سوا جسے کچھ مطلوب نہیں ہے، اسے  اس کے حال پر چھوڑدو2
۵۳:۳۰
ذَٰلِكَ یہی dhālika
یہی
مَبْلَغُهُم ان کی انتہا ہے mablaghuhum
ان کی انتہا ہے
مِّنَ سے mina
سے
ٱلْعِلْمِ ۚ علم میں l-ʿil'mi
علم میں
إِنَّ بیشک inna
بیشک
رَبَّكَ رب تیرا rabbaka
رب تیرا
هُوَ وہ huwa
وہ
أَعْلَمُ زیادہ جانتا ہے aʿlamu
زیادہ جانتا ہے
بِمَن اس کو جو biman
اس کو جو
ضَلَّ بھٹک گیا ḍalla
بھٹک گیا
عَن سے ʿan
سے
سَبِيلِهِۦ اس کے راستے sabīlihi
اس کے راستے
وَهُوَ اور وہ wahuwa
اور وہ
أَعْلَمُ زیادہ جانتا ہے aʿlamu
زیادہ جانتا ہے
بِمَنِ اس کو bimani
اس کو
ٱهْتَدَىٰ جو ہدایت پا گیا ih'tadā
جو ہدایت پا گیا
٣٠ (۳۰)
(۳۰)
1 اِن لوگوں کا مبلغ علم بس یہی کچھ ہے، یہ بات تیرا رب ہی زیادہ جانتا ہے کہ اُس کے راستے سے کون بھٹک گیا ہے اور کون سیدھے راستے پر ہے
۵۳:۳۱
وَلِلَّهِ اور اللہ ہی کے لیے ہے walillahi
اور اللہ ہی کے لیے ہے
مَا جو کچھ
جو کچھ
فِى میں ہے
میں ہے
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں l-samāwāti
آسمانوں
وَمَا اور جو کچھ wamā
اور جو کچھ
فِى میں ہے
میں ہے
ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین
لِيَجْزِىَ تاکہ بدلہ دے liyajziya
تاکہ بدلہ دے
ٱلَّذِينَ ان لوگوں کو alladhīna
ان لوگوں کو
أَسَـٰٓـُٔوا۟ جنہوں نے برا کیا asāū
جنہوں نے برا کیا
بِمَا ساتھ اس کے جو bimā
ساتھ اس کے جو
عَمِلُوا۟ انہوں نے کام کیے ʿamilū
انہوں نے کام کیے
وَيَجْزِىَ اور جزا دے wayajziya
اور جزا دے
ٱلَّذِينَ ان لوگوں کو alladhīna
ان لوگوں کو
أَحْسَنُوا۟ جنہوں نے اچھا کیا aḥsanū
جنہوں نے اچھا کیا
بِٱلْحُسْنَى ساتھ بھلائی کے bil-ḥus'nā
ساتھ بھلائی کے
٣١ (۳۱)
(۳۱)
اور زمین اور آسمانوں کی ہر چیز کا مالک اللہ ہی ہے 1۔۔۔۔ تاکہ اللہ بُرائی کرنے والوں کو اُن کے عمل کا بدلہ دے اور اُن لوگوں کو اچھی جزا سے نوازے جنہوں نے نیک رویّہ اختیار کیا ہے
۵۳:۳۲
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
يَجْتَنِبُونَ جو اجتناب برتتے ہیں yajtanibūna
جو اجتناب برتتے ہیں
كَبَـٰٓئِرَ بڑے سے kabāira
بڑے سے
ٱلْإِثْمِ گناہوں l-ith'mi
گناہوں
وَٱلْفَوَٰحِشَ اور بےحیائی کی باتوں سے wal-fawāḥisha
اور بےحیائی کی باتوں سے
إِلَّا مگر illā
مگر
ٱللَّمَمَ ۚ چھوٹے گناہ l-lamama
چھوٹے گناہ
إِنَّ بیشک inna
بیشک
رَبَّكَ رب تیرا rabbaka
رب تیرا
وَٰسِعُ وسیع wāsiʿu
وسیع
ٱلْمَغْفِرَةِ ۚ مغفرت والا ہے l-maghfirati
مغفرت والا ہے
هُوَ وہ huwa
وہ
أَعْلَمُ زیادہ جانتا ہے aʿlamu
زیادہ جانتا ہے
بِكُمْ تم کو bikum
تم کو
إِذْ جب idh
جب
أَنشَأَكُم اس نے پیدا کیا تم کو ansha-akum
اس نے پیدا کیا تم کو
مِّنَ سے mina
سے
ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین
وَإِذْ اور جب wa-idh
اور جب
أَنتُمْ تم antum
تم
أَجِنَّةٌۭ ناپختہ بچے تھے ajinnatun
ناپختہ بچے تھے
فِى میں
میں
بُطُونِ پیٹوں کے buṭūni
پیٹوں کے
أُمَّهَـٰتِكُمْ ۖ اپنی ماؤں ummahātikum
اپنی ماؤں
فَلَا پس نہ falā
پس نہ
تُزَكُّوٓا۟ تم پاک ٹھہراؤ tuzakkū
تم پاک ٹھہراؤ
أَنفُسَكُمْ ۖ اپنے نفسوں کو anfusakum
اپنے نفسوں کو
هُوَ وہ huwa
وہ
أَعْلَمُ زیادہ جانتا ہے aʿlamu
زیادہ جانتا ہے
بِمَنِ اس کو جو bimani
اس کو جو
ٱتَّقَىٰٓ تقوی اختیار کرے ittaqā
تقوی اختیار کرے
٣٢ (۳۲)
(۳۲)
جو بڑے بڑے گناہوں اور کھلے کھلے قبیح افعال سے پرہیز کرتے ہیں، اِلّا یہ کہ کچھ قصور اُن سے سرزد ہوجائے۔ بِلاشبہ تیرے رب کا دامنِ مغفرت بہت وسیع ہے۔ وہ تمہیں اُس وقت سےخوب جانتا ہے جب اس نے زمین سے تمہیں پیدا کیا اور جب تم اپنی ماؤں کے پیٹوں میں ابھی جَنین ہی تھے۔ پس اپنے نفس کی پاکی کے دعوے نہ کرو، وہی بہتر جانتا ہے کہ واقعی متقی کون ہے
۵۳:۳۳
أَفَرَءَيْتَ کیا بھلا دیکھا تم نے afara-ayta
کیا بھلا دیکھا تم نے
ٱلَّذِى اس شخص کو جو alladhī
اس شخص کو جو
تَوَلَّىٰ منہ موڑ گیا tawallā
منہ موڑ گیا
٣٣ (۳۳)
(۳۳)
پھر اے نبیؐ، تم نے اُس شخص کو بھی دیکھا جو راہ خدا سے پھر گیا
۵۳:۳۴
وَأَعْطَىٰ اور اس نے دیا wa-aʿṭā
اور اس نے دیا
قَلِيلًۭا تھوڑا سا qalīlan
تھوڑا سا
وَأَكْدَىٰٓ اور بند کردیا wa-akdā
اور بند کردیا
٣٤ (۳۴)
(۳۴)
اور تھوڑا سا دے کر رُک گیا۔
۵۳:۳۵
أَعِندَهُۥ کیا اس کے پاس aʿindahu
کیا اس کے پاس
عِلْمُ علم ʿil'mu
علم
ٱلْغَيْبِ غیب ہے l-ghaybi
غیب ہے
فَهُوَ تو وہ fahuwa
تو وہ
يَرَىٰٓ دیکھ رہا ہے yarā
دیکھ رہا ہے
٣٥ (۳۵)
(۳۵)
کیا اس کے پاس غیب کا علم ہے کہ وہ حقیقت کو دیکھ رہا ہے؟
۵۳:۳۶
أَمْ یا am
یا
لَمْ نہیں lam
نہیں
يُنَبَّأْ خبر دیا گیا۔ آگاہ کیا گیا yunabba
خبر دیا گیا۔ آگاہ کیا گیا
بِمَا ساتھ اس کے جو bimā
ساتھ اس کے جو
فِى میں ہے
میں ہے
صُحُفِ صحیفوں ṣuḥufi
صحیفوں
مُوسَىٰ موسیٰ کے mūsā
موسیٰ کے
٣٦ (۳۶)
(۳۶)
کیا اُسے اُن باتوں کی کوئی خبر نہیں پہنچی جو موسیٰؑ کے صحیفوں
۵۳:۳۷
وَإِبْرَٰهِيمَ اور ابراہیم wa-ib'rāhīma
اور ابراہیم
ٱلَّذِى جس نے alladhī
جس نے
وَفَّىٰٓ وفا کی waffā
وفا کی
٣٧ (۳۷)
(۳۷)
اور اُس ابراہیمؑ کے صحیفوں میں بیان ہوئی ہیں جس نے وفا کا حق ادا کر دیا؟
۵۳:۳۸
أَلَّا کہ نہیں allā
کہ نہیں
تَزِرُ بوجھ اٹھائے گا taziru
بوجھ اٹھائے گا
وَازِرَةٌۭ کوئی بوجھ اٹھانے والا wāziratun
کوئی بوجھ اٹھانے والا
وِزْرَ بوجھ wiz'ra
بوجھ
أُخْرَىٰ کسی دوسرے کا ukh'rā
کسی دوسرے کا
٣٨ (۳۸)
(۳۸)
”یہ کہ کوئی بوجھ اٹھا نے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا،
۵۳:۳۹
وَأَن اور یہ کہ wa-an
اور یہ کہ
لَّيْسَ نہیں laysa
نہیں
لِلْإِنسَـٰنِ انسان کے لیے lil'insāni
انسان کے لیے
إِلَّا مگر illā
مگر
مَا جو
جو
سَعَىٰ اس نے کوشش کی saʿā
اس نے کوشش کی
٣٩ (۳۹)
(۳۹)
اور یہ کہ انسان کے لیے کچھ نہیں ہے مگر وہ جس کی اس نے سعی کی ہے،
۵۳:۴۰
وَأَنَّ اور یہ کہ wa-anna
اور یہ کہ
سَعْيَهُۥ اس کی کوشش saʿyahu
اس کی کوشش
سَوْفَ عنقریب sawfa
عنقریب
يُرَىٰ دیکھی جائے گی yurā
دیکھی جائے گی
٤٠ (۴۰)
(۴۰)
اور یہ کہ اس  کی سعی عنقریب دیکھی جائے گی
۵۳:۴۱
ثُمَّ پھر thumma
پھر
يُجْزَىٰهُ بدلہ دیا جائے گا اس کو yuj'zāhu
بدلہ دیا جائے گا اس کو
ٱلْجَزَآءَ بدلہ l-jazāa
بدلہ
ٱلْأَوْفَىٰ پورا پورا l-awfā
پورا پورا
٤١ (۴۱)
(۴۱)
اور اس کی پوری جزا اسے دی جائے گی
۵۳:۴۲
وَأَنَّ اور بیشک wa-anna
اور بیشک
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
رَبِّكَ تیرے رب کی rabbika
تیرے رب کی
ٱلْمُنتَهَىٰ پہنچنا ہے۔ انتہا ہے l-muntahā
پہنچنا ہے۔ انتہا ہے
٤٢ (۴۲)
(۴۲)
اور یہ کہ آخر کار پہنچنا تیرے رب ہی کے پاس ہے
۵۳:۴۳
وَأَنَّهُۥ اور بیشک اس نے wa-annahu
اور بیشک اس نے
هُوَ وہی ہے huwa
وہی ہے
أَضْحَكَ جس نے ہنسایا aḍḥaka
جس نے ہنسایا
وَأَبْكَىٰ اور رلایا wa-abkā
اور رلایا
٤٣ (۴۳)
(۴۳)
اور یہ کہ اُسی نے ہنسایا اور اُسی نے رلایا،1
۵۳:۴۴
وَأَنَّهُۥ اور بیشک وہ wa-annahu
اور بیشک وہ
هُوَ وہی ہے huwa
وہی ہے
أَمَاتَ جس نے موت دی amāta
جس نے موت دی
وَأَحْيَا اور زندہ کیا wa-aḥyā
اور زندہ کیا
٤٤ (۴۴)
(۴۴)
اور یہ کہ اُسی نے موت دی اور اُسی نے زندگی بخشی
۵۳:۴۵
وَأَنَّهُۥ اور بیشک وہی ہے wa-annahu
اور بیشک وہی ہے
خَلَقَ جس نے پیدا کیا khalaqa
جس نے پیدا کیا
ٱلزَّوْجَيْنِ جوڑوں کو l-zawjayni
جوڑوں کو
ٱلذَّكَرَ نر l-dhakara
نر
وَٱلْأُنثَىٰ اور مادہ (کی شکل میں) wal-unthā
اور مادہ (کی شکل میں)
٤٥ (۴۵)
(۴۵)
اور یہ کہ اُسی نے نر اور مادہ کا جوڑا پیدا کیا
۵۳:۴۶
مِن سے min
سے
نُّطْفَةٍ نطفے nuṭ'fatin
نطفے
إِذَا جب idhā
جب
تُمْنَىٰ وہ ٹپکایا جاتا ہے tum'nā
وہ ٹپکایا جاتا ہے
٤٦ (۴۶)
(۴۶)
ایک بُوند سے جب وہ ٹپکائی جاتی ہے،1
۵۳:۴۷
وَأَنَّ اور بیشک wa-anna
اور بیشک
عَلَيْهِ اس پر ہے ʿalayhi
اس پر ہے
ٱلنَّشْأَةَ جی اٹھنا l-nashata
جی اٹھنا
ٱلْأُخْرَىٰ دوسری دفعہ l-ukh'rā
دوسری دفعہ
٤٧ (۴۷)
(۴۷)
اور یہ کہ دوسری زندگی بخشنا بھی اُسی کے ذمّہ ہے،1
۵۳:۴۸
وَأَنَّهُۥ اور بیشک وہ wa-annahu
اور بیشک وہ
هُوَ وہی ہے huwa
وہی ہے
أَغْنَىٰ جس نے غنی کیا aghnā
جس نے غنی کیا
وَأَقْنَىٰ اور جائیداد بخشی۔ دولت مند کیا wa-aqnā
اور جائیداد بخشی۔ دولت مند کیا
٤٨ (۴۸)
(۴۸)
اور یہ کہ اُسی نے غنی کیا اور جائیداد بخشی،1
۵۳:۴۹
وَأَنَّهُۥ اور بیشک وہ wa-annahu
اور بیشک وہ
هُوَ وہی huwa
وہی
رَبُّ رب ہے rabbu
رب ہے
ٱلشِّعْرَىٰ شعری (ستارے) کا l-shiʿ'rā
شعری (ستارے) کا
٤٩ (۴۹)
(۴۹)
اور یہ کہ وہی شِعریٰ کا ربّ ہے،1
۵۳:۵۰
وَأَنَّهُۥٓ اور بیشک وہی ہے wa-annahu
اور بیشک وہی ہے
أَهْلَكَ جس نے ہلاک کیا ahlaka
جس نے ہلاک کیا
عَادًا عاد ʿādan
عاد
ٱلْأُولَىٰ اولیٰ کو l-ūlā
اولیٰ کو
٥٠ (۵۰)
(۵۰)
اور یہ کہ اُسی نے عادِ اولیٰ1 کو ہلاک کیا
۵۳:۵۱
وَثَمُودَا۟ اور ثمود کو wathamūdā
اور ثمود کو
فَمَآ پس نہ کچھ famā
پس نہ کچھ
أَبْقَىٰ باقی چھوڑا abqā
باقی چھوڑا
٥١ (۵۱)
(۵۱)
اور ثمود کو ایسا مٹایا کہ ان میں سے کسی کو باقی نہ چھوڑا
۵۳:۵۲
وَقَوْمَ اور قوم waqawma
اور قوم
نُوحٍۢ نوح کو nūḥin
نوح کو
مِّن اس سے min
اس سے
قَبْلُ ۖ قبل qablu
قبل
إِنَّهُمْ بیشک وہ innahum
بیشک وہ
كَانُوا۟ تھے وہ kānū
تھے وہ
هُمْ وہ hum
وہ
أَظْلَمَ زیادہ ظالم aẓlama
زیادہ ظالم
وَأَطْغَىٰ اور زیادہ سرکش wa-aṭghā
اور زیادہ سرکش
٥٢ (۵۲)
(۵۲)
اور اُن سے پہلے قوم نوحؑ کو تباہ کیا کیونکہ وہ تھے ہی سخت ظالم و سرکش لوگ
۵۳:۵۳
وَٱلْمُؤْتَفِكَةَ اور اوندھی گرنے والی بستیاں wal-mu'tafikata
اور اوندھی گرنے والی بستیاں
أَهْوَىٰ اس نے ان کو اوپر سے نیچے دے مارا ahwā
اس نے ان کو اوپر سے نیچے دے مارا
٥٣ (۵۳)
(۵۳)
اور اوندھی گرنے والی بستیوں کو اٹھا پھینکا
۵۳:۵۴
فَغَشَّىٰهَا تو ڈھانکا اس کو faghashāhā
تو ڈھانکا اس کو
مَا جس چیز نے
جس چیز نے
غَشَّىٰ ڈھانکا ghashā
ڈھانکا
٥٤ (۵۴)
(۵۴)
پھر چھا دیا اُن پر وہ کچھ جو (تم جانتے ہی ہو کہ) کیا چھا دیا۔1
۵۳:۵۵
فَبِأَىِّ پس کون سی fabi-ayyi
پس کون سی
ءَالَآءِ نعمتوں کے ساتھ ālāi
نعمتوں کے ساتھ
رَبِّكَ اپنے رب کی rabbika
اپنے رب کی
تَتَمَارَىٰ تم جھگڑتے ہو tatamārā
تم جھگڑتے ہو
٥٥ (۵۵)
(۵۵)
1 پس اے مخاطب ، اپنے رب کی کن کن نعمتوں میں تُو شک کرے گا“؟2
۵۳:۵۶
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
نَذِيرٌۭ ایک ڈراوا ہے nadhīrun
ایک ڈراوا ہے
مِّنَ میں سے mina
میں سے
ٱلنُّذُرِ ڈراووں l-nudhuri
ڈراووں
ٱلْأُولَىٰٓ پہلے l-ūlā
پہلے
٥٦ (۵۶)
(۵۶)
یہ ایک تنبیہ ہے پہلے آئی ہوئی تنبیہات میں سے
۵۳:۵۷
أَزِفَتِ نزدیک آگئی azifati
نزدیک آگئی
ٱلْـَٔازِفَةُ نزدیک آنے والی l-āzifatu
نزدیک آنے والی
٥٧ (۵۷)
(۵۷)
آنے والی گھڑی قریب آلگی ہے،1
۵۳:۵۸
لَيْسَ نہیں laysa
نہیں
لَهَا اس کے لیے lahā
اس کے لیے
مِن besides min
besides
دُونِ سوا dūni
سوا
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
كَاشِفَةٌ کوئی ہٹانے والی kāshifatun
کوئی ہٹانے والی
٥٨ (۵۸)
(۵۸)
اللہ کے سوا کوئی اُس کو ہٹانے والا نہیں۔
۵۳:۵۹
أَفَمِنْ کیا بھلا afamin
کیا بھلا
هَـٰذَا اس hādhā
اس
ٱلْحَدِيثِ بات سے l-ḥadīthi
بات سے
تَعْجَبُونَ تم تعجب کرتے ہو taʿjabūna
تم تعجب کرتے ہو
٥٩ (۵۹)
(۵۹)
اب کیا یہی وہ باتیں ہیں جن پر تم اظہارِ تعجّب کرتے ہو؟1
۵۳:۶۰
وَتَضْحَكُونَ اور تم ہنستے ہو wataḍḥakūna
اور تم ہنستے ہو
وَلَا اور نہیں walā
اور نہیں
تَبْكُونَ تم روتے ہو tabkūna
تم روتے ہو
٦٠ (۶۰)
(۶۰)
ہنستے ہو اور روتے نہیں ہو؟
۵۳:۶۱
وَأَنتُمْ اور تم wa-antum
اور تم
سَـٰمِدُونَ غفلت میں رہتے ہو۔ گاتے بجاتے ہو sāmidūna
غفلت میں رہتے ہو۔ گاتے بجاتے ہو
٦١ (۶۱)
(۶۱)
اور گا بجا کر انہیں ٹالتے ہو؟1
۵۳:۶۲
فَٱسْجُدُوا۟ پس سجدہ کرو fa-us'judū
پس سجدہ کرو
لِلَّهِ اللہ کے لیے lillahi
اللہ کے لیے
وَٱعْبُدُوا۟ ۩ اور عبادت کرو wa-uʿ'budū
اور عبادت کرو
٦٢ (۶۲)
(۶۲)
جُھک جاؤ اللہ کے آگے اور بندگی بجا لاؤ۔1