۳۸

ص

مکی ۸۸ آیات پارہ ۱
ص
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۳۸:۱
صٓ ۚ ص sad
ص
وَٱلْقُرْءَانِ قسم ہے قرآن کی، wal-qur'āni
قسم ہے قرآن کی،
ذِى والے dhī
والے
ٱلذِّكْرِ نصحیت l-dhik'ri
نصحیت
١ (۱)
(۱)
ص، قسم ہے نصیحت بھرے قرآن کی
۳۸:۲
بَلِ بلکہ bali
بلکہ
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا
فِى ہیں
ہیں
عِزَّةٍۢ غلبے میں ʿizzatin
غلبے میں
وَشِقَاقٍۢ اور مخالفت میں washiqāqin
اور مخالفت میں
٢ (۲)
(۲)
بلکہ یہی لوگ، جنہوں نے ماننے سے انکار کیا ہے، سخت تکبُّر اور ضِد میں مبتلا ہیں۔
۳۸:۳
كَمْ کتنی ہی ہلاک کیں ہم نے kam
کتنی ہی ہلاک کیں ہم نے
أَهْلَكْنَا ان سے پہلے ahlaknā
ان سے پہلے
مِن بستیوں میں سے min
بستیوں میں سے
قَبْلِهِم تو انہوں نے پکارا/ چیخ و پکار کی qablihim
تو انہوں نے پکارا/ چیخ و پکار کی
مِّن اور نہ تھی min
اور نہ تھی
قَرْنٍۢ اس وقت کوئی نجات qarnin
اس وقت کوئی نجات
فَنَادَوا۟ then they called out fanādaw
then they called out
وَّلَاتَ when there (was) no longer walāta
when there (was) no longer
حِينَ time ḥīna
time
مَنَاصٍۢ (for) escape manāṣin
(for) escape
٣ (۳)
(۳)
اِن سے پہلے ہم ایسی کتنی ہی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں (اور جب اُن کی شامت آئی ہے) تو وہ چیخ اٹھے ہیں، مگر وہ وقت بچنے کا نہیں ہوتا
۳۸:۴
وَعَجِبُوٓا۟ اور انہوں نے تعجب کیا waʿajibū
اور انہوں نے تعجب کیا
أَن اس بات پر کہ an
اس بات پر کہ
جَآءَهُم آیا ان کے پاس jāahum
آیا ان کے پاس
مُّنذِرٌۭ ایک ڈرانے والا mundhirun
ایک ڈرانے والا
مِّنْهُمْ ۖ ان میں سے min'hum
ان میں سے
وَقَالَ اور کہا waqāla
اور کہا
ٱلْكَـٰفِرُونَ کافروں نے l-kāfirūna
کافروں نے
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
سَـٰحِرٌۭ ساحر ہے/ جادوگر ہے sāḥirun
ساحر ہے/ جادوگر ہے
كَذَّابٌ سخت جھوٹا kadhābun
سخت جھوٹا
٤ (۴)
(۴)
اِن لوگوں کو اس بات پر بڑا تعجّب ہوا کہ ایک ڈرانے والا خود اِنہی میں سے آگیا۔ منکرین کہنے لگے کہ ”یہ ساحِر ہے ، سخت جھُوٹا ہے
۳۸:۵
أَجَعَلَ کیا اس نے بنالیا ajaʿala
کیا اس نے بنالیا
ٱلْـَٔالِهَةَ بہت سے الٰہوں کو l-ālihata
بہت سے الٰہوں کو
إِلَـٰهًۭا الٰہ ilāhan
الٰہ
وَٰحِدًا ۖ ایک ہی wāḥidan
ایک ہی
إِنَّ بیشک inna
بیشک
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
لَشَىْءٌ البتہ ایک چیز ہے lashayon
البتہ ایک چیز ہے
عُجَابٌۭ عجیب ʿujābun
عجیب
٥ (۵)
(۵)
کیا اِس نے سارے خداؤں کی جگہ بس ایک ہی خدا بنا ڈالا؟ یہ تو بڑی عجیب بات ہے"
۳۸:۶
وَٱنطَلَقَ اور چل دیئے wa-inṭalaqa
اور چل دیئے
ٱلْمَلَأُ سردار l-mala-u
سردار
مِنْهُمْ ان میں سے (یہ کہتے ہوئے) min'hum
ان میں سے (یہ کہتے ہوئے)
أَنِ کہ ani
کہ
ٱمْشُوا۟ چلو im'shū
چلو
وَٱصْبِرُوا۟ اور جمے رہو wa-iṣ'birū
اور جمے رہو
عَلَىٰٓ پر ʿalā
پر
ءَالِهَتِكُمْ ۖ اپنے الٰہوں ālihatikum
اپنے الٰہوں
إِنَّ بیشک inna
بیشک
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
لَشَىْءٌۭ البتہ ایک چیز ہے lashayon
البتہ ایک چیز ہے
يُرَادُ جو ارادہ کی جاتی ہے yurādu
جو ارادہ کی جاتی ہے
٦ (۶)
(۶)
اور سردارانِ قوم یہ کہتے ہوئے نِکل گئے کہ ”چلو اور ڈٹے رہو اپنے معبُودوں کی عبادت پر۔ یہ بات تو کسی اور ہی غرض سے کہی جارہی ہے۔
۳۸:۷
مَا نہیں
نہیں
سَمِعْنَا سنایا ہم نے samiʿ'nā
سنایا ہم نے
بِهَـٰذَا اس کے بارے میں bihādhā
اس کے بارے میں
فِى میں
میں
ٱلْمِلَّةِ ملت l-milati
ملت
ٱلْـَٔاخِرَةِ میںپچھلی/ پچھلے l-ākhirati
میںپچھلی/ پچھلے
إِنْ نہیں in
نہیں
هَـٰذَآ یہ hādhā
یہ
إِلَّا مگر illā
مگر
ٱخْتِلَـٰقٌ من گھڑت ikh'tilāqun
من گھڑت
٧ (۷)
(۷)
یہ بات ہم نے زمانہٴ قریب کی مِلّت میں کسی سے نہیں سُنی۔ یہ کچھ نہیں ہے مگر ایک من گھڑت بات
۳۸:۸
أَءُنزِلَ کیا اتارا گیا ہے a-unzila
کیا اتارا گیا ہے
عَلَيْهِ اس پر ʿalayhi
اس پر
ٱلذِّكْرُ ذکر l-dhik'ru
ذکر
مِنۢ سے min
سے
بَيْنِنَا ۚ ہمارے درمیان bayninā
ہمارے درمیان
بَلْ بلکہ bal
بلکہ
هُمْ وہ hum
وہ
فِى میں ہیں
میں ہیں
شَكٍّۢ شک shakkin
شک
مِّن سے min
سے
ذِكْرِى ۖ میرے ذکر dhik'rī
میرے ذکر
بَل بلکہ نہیں bal
بلکہ نہیں
لَّمَّا انہوں نے lammā
انہوں نے
يَذُوقُوا۟ چکھا yadhūqū
چکھا
عَذَابِ میرا عذاب ʿadhābi
میرا عذاب
٨ (۸)
(۸)
کیا ہمارے درمیان بس یہی ایک شخص رہ گیا تھا جس پر اللہ کا ذکر نازل کر دیا گیا؟“اصل بات یہ ہے کہ یہ میرے ”ذِکر“ پر شک کر رہے ہیں، اور یہ ساری باتیں اس لیے کر رہے ہیں کہ انہوں نےمیرے عذاب کا مزا چکھّا نہیں ہے
۳۸:۹
أَمْ کیا am
کیا
عِندَهُمْ ان کے پاس ʿindahum
ان کے پاس
خَزَآئِنُ خزانے ہیں khazāinu
خزانے ہیں
رَحْمَةِ رحمت کے raḥmati
رحمت کے
رَبِّكَ تیرے رب کے rabbika
تیرے رب کے
ٱلْعَزِيزِ جو غالب ہے l-ʿazīzi
جو غالب ہے
ٱلْوَهَّابِ دینے والا ہے/ داتا ہے l-wahābi
دینے والا ہے/ داتا ہے
٩ (۹)
(۹)
کیا تیرے داتا اور غالب پروردگار کی رحمت کے خزانے اِن کے قبضے میں ہیں؟
۳۸:۱۰
أَمْ یا am
یا
لَهُم ان کے لئے lahum
ان کے لئے
مُّلْكُ بادشاہت ہے mul'ku
بادشاہت ہے
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں کی l-samāwāti
آسمانوں کی
وَٱلْأَرْضِ اور زمین کی wal-arḍi
اور زمین کی
وَمَا اور جو wamā
اور جو
بَيْنَهُمَا ۖ ان دونوں کے درمیان ہے baynahumā
ان دونوں کے درمیان ہے
فَلْيَرْتَقُوا۟ پس چاہیے کہ وہ اوپر چڑھ جائیں falyartaqū
پس چاہیے کہ وہ اوپر چڑھ جائیں
فِى میں
میں
ٱلْأَسْبَـٰبِ رسیوں l-asbābi
رسیوں
١٠ (۱۰)
(۱۰)
کیا یہ آسمان و زمین اور ان کے درمیان کی چیزوں کے مالک ہیں؟ اچھا تو یہ عالمِ اسباب کی بلندیوں پر چڑھ کر دیکھیں!
۳۸:۱۱
جُندٌۭ یہ ایک لشکر ہے jundun
یہ ایک لشکر ہے
مَّا there
there
هُنَالِكَ چھوٹا سا، اسی جگہ hunālika
چھوٹا سا، اسی جگہ
مَهْزُومٌۭ شکست کھانے والا ہے mahzūmun
شکست کھانے والا ہے
مِّنَ میں سے mina
میں سے
ٱلْأَحْزَابِ گروہوں l-aḥzābi
گروہوں
١١ (۱۱)
(۱۱)
یہ تو جتھوں میں سے ایک چھوٹا سا جتھا ہےجو اِسی جگہ شکست کھانے والا ہے۔
۳۸:۱۲
كَذَّبَتْ جھٹلایا kadhabat
جھٹلایا
قَبْلَهُمْ ان سے پہلے qablahum
ان سے پہلے
قَوْمُ قوم qawmu
قوم
نُوحٍۢ نوح نے nūḥin
نوح نے
وَعَادٌۭ اور عاد نے waʿādun
اور عاد نے
وَفِرْعَوْنُ اور فرعون wafir'ʿawnu
اور فرعون
ذُو والے نے dhū
والے نے
ٱلْأَوْتَادِ میخوں l-awtādi
میخوں
١٢ (۱۲)
(۱۲)
اِن سے پہلے نوح ؑ کی قوم، اور عاد، اور میخوں والا فرعون
۳۸:۱۳
وَثَمُودُ اور ثمود نے wathamūdu
اور ثمود نے
وَقَوْمُ اور قوم waqawmu
اور قوم
لُوطٍۢ لوط نے lūṭin
لوط نے
وَأَصْحَـٰبُ اور والوں نے wa-aṣḥābu
اور والوں نے
لْـَٔيْكَةِ ۚ ایکہ (والوں نے) al'aykati
ایکہ (والوں نے)
أُو۟لَـٰٓئِكَ یہ سب ulāika
یہ سب
ٱلْأَحْزَابُ گروہ تھے l-aḥzābu
گروہ تھے
١٣ (۱۳)
(۱۳)
اور ثمود، اور قوم لوط، اور اَیکہ والے جھٹلا چکے ہیں جتھے وہ تھے
۳۸:۱۴
إِن نہیں in
نہیں
كُلٌّ سب کے سب kullun
سب کے سب
إِلَّا مگر illā
مگر
كَذَّبَ انہوں نے جھٹلایا kadhaba
انہوں نے جھٹلایا
ٱلرُّسُلَ رسولوں کو l-rusula
رسولوں کو
فَحَقَّ تو ثابت ہوگئی faḥaqqa
تو ثابت ہوگئی
عِقَابِ میری سزا/ میرا عذاب ʿiqābi
میری سزا/ میرا عذاب
١٤ (۱۴)
(۱۴)
ان میں سے ہر ایک نے رسولوں کو جھٹلایا اور میری عقوبت کا فیصلہ اس پر چسپاں ہو کر رہا
۳۸:۱۵
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
يَنظُرُ انتظار کرتے yanẓuru
انتظار کرتے
هَـٰٓؤُلَآءِ یہ سب hāulāi
یہ سب
إِلَّا مگر illā
مگر
صَيْحَةًۭ ایک چیخ کا ṣayḥatan
ایک چیخ کا
وَٰحِدَةًۭ بس ایک ہی wāḥidatan
بس ایک ہی
مَّا نہیں
نہیں
لَهَا اس کے لئے lahā
اس کے لئے
مِن کوئی min
کوئی
فَوَاقٍۢ ڈھیل/ وقفہ fawāqin
ڈھیل/ وقفہ
١٥ (۱۵)
(۱۵)
یہ لوگ بھی بس ایک دھماکے کے منتظر ہیں جس کے بعد کوئی دوسرا دھماکا نہ ہوگا۔
۳۸:۱۶
وَقَالُوا۟ اور انہوں نے کہا waqālū
اور انہوں نے کہا
رَبَّنَا اے ہمارے رب rabbanā
اے ہمارے رب
عَجِّل جلدی دے دے ʿajjil
جلدی دے دے
لَّنَا ہمارے لئے lanā
ہمارے لئے
قِطَّنَا حصہ ہمارا qiṭṭanā
حصہ ہمارا
قَبْلَ پہلے qabla
پہلے
يَوْمِ دن سے yawmi
دن سے
ٱلْحِسَابِ حساب کے l-ḥisābi
حساب کے
١٦ (۱۶)
(۱۶)
اور یہ کہتے ہیں کہ اے ہمارے ربّ ، یوم الحساب سے پہلے ہی ہمارا حصّہ ہمیں جلدی سے دے دے۔
۳۸:۱۷
ٱصْبِرْ صبر کیجئے iṣ'bir
صبر کیجئے
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
مَا اس جو
اس جو
يَقُولُونَ وہ کہتے ہیں yaqūlūna
وہ کہتے ہیں
وَٱذْكُرْ اور ذکر کیجئے wa-udh'kur
اور ذکر کیجئے
عَبْدَنَا ہمارے بندے ʿabdanā
ہمارے بندے
دَاوُۥدَ داؤد کا dāwūda
داؤد کا
ذَا صاحب dhā
صاحب
ٱلْأَيْدِ ۖ قوت/ قوت والے تھے l-aydi
قوت/ قوت والے تھے
إِنَّهُۥٓ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
أَوَّابٌ بہت رجوع کرنےوالا تھا awwābun
بہت رجوع کرنےوالا تھا
١٧ (۱۷)
(۱۷)
اے نبیؐ ، صبر کرو اُن باتوں پر جو یہ لوگ بناتے ہیں، اور اِن کے سامنے ہمارے بندے داوٴدؑ کا قصّہ بیان کرو جو بڑی قوّتوں کا مالک تھا۔ ہر معاملہ میں اللہ کی طرف رُجوع کرنے والا تھا
۳۸:۱۸
إِنَّا بیشک ہم نے innā
بیشک ہم نے
سَخَّرْنَا مسخر کیا sakharnā
مسخر کیا
ٱلْجِبَالَ پہاڑوں کو l-jibāla
پہاڑوں کو
مَعَهُۥ اس کے ساتھ maʿahu
اس کے ساتھ
يُسَبِّحْنَ وہ تسبیح کرتے تھے yusabbiḥ'na
وہ تسبیح کرتے تھے
بِٱلْعَشِىِّ شام کو bil-ʿashiyi
شام کو
وَٱلْإِشْرَاقِ اور صبح کو wal-ish'rāqi
اور صبح کو
١٨ (۱۸)
(۱۸)
ہم نے پہاڑوں کو اس کے ساتھ مسخر کر رکھا تھا کہ صبح و شام وہ اس کے ساتھ تسبیح کرتے تھے
۳۸:۱۹
وَٱلطَّيْرَ اور پرندوں کو wal-ṭayra
اور پرندوں کو
مَحْشُورَةًۭ ۖ اکھٹے ہونے والے/ جمع کئے گئے maḥshūratan
اکھٹے ہونے والے/ جمع کئے گئے
كُلٌّۭ سب کے سب kullun
سب کے سب
لَّهُۥٓ اس کے لئے lahu
اس کے لئے
أَوَّابٌۭ رجوع کرنے والے تھے/لوٹنے والے تھے/متوجہ ہونے والے تھے awwābun
رجوع کرنے والے تھے/لوٹنے والے تھے/متوجہ ہونے والے تھے
١٩ (۱۹)
(۱۹)
پرندے سِمٹ آتے اور سب کے سب اُس کی تسبیح کی طرف متوجّہ ہو جاتے تھے۔
۳۸:۲۰
وَشَدَدْنَا اور مضبوط کردی ہم نے washadadnā
اور مضبوط کردی ہم نے
مُلْكَهُۥ اس کی سلطنت mul'kahu
اس کی سلطنت
وَءَاتَيْنَـٰهُ اور دی ہم نے اس کو waātaynāhu
اور دی ہم نے اس کو
ٱلْحِكْمَةَ حکمت l-ḥik'mata
حکمت
وَفَصْلَ اور فیصلہ کن wafaṣla
اور فیصلہ کن
ٱلْخِطَابِ بات/ خطاب l-khiṭābi
بات/ خطاب
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
ہم نے اس کی سلطنت مضبُوط کر دی تھی، اس کو حکمت عطا کی تھی اور فیصلہ کُن بات کہنے کی صلاحیت بخشی تھی۔
۳۸:۲۱
۞ وَهَلْ اور کیا آئی wahal
اور کیا آئی
أَتَىٰكَ تیرے پاس atāka
تیرے پاس
نَبَؤُا۟ خبر naba-u
خبر
ٱلْخَصْمِ جھگڑنے والوں کی l-khaṣmi
جھگڑنے والوں کی
إِذْ جب idh
جب
تَسَوَّرُوا۟ وہ دیوار پھاند کر آتے تھے tasawwarū
وہ دیوار پھاند کر آتے تھے
ٱلْمِحْرَابَ عبادت خانے میں l-miḥ'rāba
عبادت خانے میں
٢١ (۲۱)
(۲۱)
پھر تمہیں کچھ خبر پہنچی ہے اُن مقدمے والوں کی جو دیوار چڑھ کر اُس کے بالاخانے میں گھُس آئے تھے؟
۳۸:۲۲
إِذْ جب idh
جب
دَخَلُوا۟ وہ داخل ہوئے dakhalū
وہ داخل ہوئے
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
دَاوُۥدَ داؤد dāwūda
داؤد
فَفَزِعَ تو وہ گھبرا گیا fafaziʿa
تو وہ گھبرا گیا
مِنْهُمْ ۖ ان سے min'hum
ان سے
قَالُوا۟ انہوں نے کہا qālū
انہوں نے کہا
لَا نہ
نہ
تَخَفْ ۖ تم ڈرو takhaf
تم ڈرو
خَصْمَانِ (ہم) دو جھگڑنے والے ہیں khaṣmāni
(ہم) دو جھگڑنے والے ہیں
بَغَىٰ زیادتی کی ہم میں سے baghā
زیادتی کی ہم میں سے
بَعْضُنَا بعض نے baʿḍunā
بعض نے
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
بَعْضٍۢ بعض baʿḍin
بعض
فَٱحْكُم پس فیصلہ کردیجئے fa-uḥ'kum
پس فیصلہ کردیجئے
بَيْنَنَا ہمارے درمیان baynanā
ہمارے درمیان
بِٱلْحَقِّ صحیح/ حق کے ساتھ bil-ḥaqi
صحیح/ حق کے ساتھ
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
تُشْطِطْ زیادتی کیجئے tush'ṭiṭ
زیادتی کیجئے
وَٱهْدِنَآ اور رہنمائی کیجئے wa-ih'dinā
اور رہنمائی کیجئے
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
سَوَآءِ ہماری سیدھے sawāi
ہماری سیدھے
ٱلصِّرَٰطِ راستے کے l-ṣirāṭi
راستے کے
٢٢ (۲۲)
(۲۲)
جب وہ داوٴد ؑ کے پاس پہنچے تو وہ انہیں دیکھ کر گھبرا گیا۔ انہوں نے کہا”ڈریے نہیں، ہم دو فریقِ مقدمہ ہیں جن میں سے ایک نے دُوسرے پر زیادتی کی ہے۔ آپ ہمارے درمیان ٹھیک ٹھیک حق کے ساتھ فیصلہ کر دیجیے، بے انصافی نہ کیجیے اور ہمیں راہِ راست بتائیے
۳۸:۲۳
إِنَّ بیشک inna
بیشک
هَـٰذَآ یہ hādhā
یہ
أَخِى میرا بھائی ہے akhī
میرا بھائی ہے
لَهُۥ اس کی ہیں lahu
اس کی ہیں
تِسْعٌۭ نو tis'ʿun
نو
وَتِسْعُونَ اور نوے watis'ʿūna
اور نوے
نَعْجَةًۭ دنبیاں naʿjatan
دنبیاں
وَلِىَ اور میرے لئے waliya
اور میرے لئے
نَعْجَةٌۭ دنبی ہے naʿjatun
دنبی ہے
وَٰحِدَةٌۭ ایک ہی wāḥidatun
ایک ہی
فَقَالَ تو اس نے کہا faqāla
تو اس نے کہا
أَكْفِلْنِيهَا مجھے سونپ دے اس کو akfil'nīhā
مجھے سونپ دے اس کو
وَعَزَّنِى اور اس نے غلبہ پالیا مجھ پر waʿazzanī
اور اس نے غلبہ پالیا مجھ پر
فِى میں
میں
ٱلْخِطَابِ کلام/ گفتگو میں l-khiṭābi
کلام/ گفتگو میں
٢٣ (۲۳)
(۲۳)
یہ میرا بھائی ہے، اِس کے پاس ننّانوے دُنبیاں ہیں اور میرے پاس صرف ایک ہی دُنبی ہے۔ اِس نے مجھ سے کہا کہ یہ ایک دُنبی بھی میرے حوالے کردے اور اس نے گفتگو میں مجھے دبا لیا۔“
۳۸:۲۴
قَالَ اس نے کہا qāla
اس نے کہا
لَقَدْ البتہ تحقیق laqad
البتہ تحقیق
ظَلَمَكَ ظلم کیا ہے تجھ پر ẓalamaka
ظلم کیا ہے تجھ پر
بِسُؤَالِ سوال مانگنے پر/ سوال کے ساتھ bisuāli
سوال مانگنے پر/ سوال کے ساتھ
نَعْجَتِكَ تیری دنبی کے naʿjatika
تیری دنبی کے
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
نِعَاجِهِۦ ۖ اپنی دنبیوں کے (ملانے کا) niʿājihi
اپنی دنبیوں کے (ملانے کا)
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
كَثِيرًۭا بہت سے kathīran
بہت سے
مِّنَ میں سے mina
میں سے
ٱلْخُلَطَآءِ شراکت داروں l-khulaṭāi
شراکت داروں
لَيَبْغِى البتہ زیادتی کرتے ہیں layabghī
البتہ زیادتی کرتے ہیں
بَعْضُهُمْ ان میں سے بعض/بعض ان کے baʿḍuhum
ان میں سے بعض/بعض ان کے
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
بَعْضٍ بعض baʿḍin
بعض
إِلَّا مگر illā
مگر
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا۟ اور انہوں نے عمل کئے waʿamilū
اور انہوں نے عمل کئے
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ اچھے l-ṣāliḥāti
اچھے
وَقَلِيلٌۭ اور کتنے تھوڑے ہیں waqalīlun
اور کتنے تھوڑے ہیں
مَّا (are) they
(are) they
هُمْ ۗ وہ hum
وہ
وَظَنَّ اور سمجھ گیا waẓanna
اور سمجھ گیا
دَاوُۥدُ داؤد dāwūdu
داؤد
أَنَّمَا بیشک annamā
بیشک
فَتَنَّـٰهُ آزمایا ہم نے ان کو fatannāhu
آزمایا ہم نے ان کو
فَٱسْتَغْفَرَ پس انہوں نے بخشش مانگی fa-is'taghfara
پس انہوں نے بخشش مانگی
رَبَّهُۥ اپنے رب سے rabbahu
اپنے رب سے
وَخَرَّ اور گرپڑے wakharra
اور گرپڑے
رَاكِعًۭا رکوع کرتے ہوئے rākiʿan
رکوع کرتے ہوئے
وَأَنَابَ ۩ اور انہوں نے رجوع کرلیا wa-anāba
اور انہوں نے رجوع کرلیا
٢٤ (۲۴)
(۲۴)
داوٴدؑ نے جواب دیا”اِس شخص نے اپنی دُنبیوں کے ساتھ تیری دُنبی ملا لینے کا مطالبہ کر کے یقیناً تجھ پر ظلم کیا ، اور واقعہ یہ ہے کہ مِل  جُل کر ساتھ رہنے والے لوگ اکثر ایک دُوسرے پر زیادتیاں کرتے رہتے ہیں ، بس وہی لوگ اس سے بچے ہوئے ہیں جو ایمان رکھتے اور عملِ صالح کرتے ہیں، اور ایسے لوگ کم ہی ہیں۔“ (یہ بات کہتے کہتے)داوٴدؑ سمجھ گیا کہ یہ تو ہم نے دراصل اُس کی آزمائش کی ہے ، چنانچہ اس نے اپنے ربّ سے معافی مانگی اور سجدے میں گِر گیا اور رُجوع کر لیا۔
۳۸:۲۵
فَغَفَرْنَا پس بخش دیا ہم نے faghafarnā
پس بخش دیا ہم نے
لَهُۥ ان کے لئے lahu
ان کے لئے
ذَٰلِكَ ۖ اس بات کو dhālika
اس بات کو
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
لَهُۥ ان کے لئے lahu
ان کے لئے
عِندَنَا ہمارے ہاں ʿindanā
ہمارے ہاں
لَزُلْفَىٰ البتہ تقریب کا مقام ہے lazul'fā
البتہ تقریب کا مقام ہے
وَحُسْنَ اور بہتر waḥus'na
اور بہتر
مَـَٔابٍۢ انجام maābin
انجام
٢٥ (۲۵)
(۲۵)
تب ہم نے اس کا وہ قصُور معاف کیا اور یقیناً ہمارے ہاں اس کے لیے تقرُّب کا مقام اور بہتر انجام ہے۔
۳۸:۲۶
يَـٰدَاوُۥدُ اے داؤد yādāwūdu
اے داؤد
إِنَّا بیشک ہم نے innā
بیشک ہم نے
جَعَلْنَـٰكَ بنایا تجھ کو jaʿalnāka
بنایا تجھ کو
خَلِيفَةًۭ ایک خلیفہ khalīfatan
ایک خلیفہ
فِى میں
میں
ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین
فَٱحْكُم پس فیصلہ کرو fa-uḥ'kum
پس فیصلہ کرو
بَيْنَ درمیان bayna
درمیان
ٱلنَّاسِ لوگوں کے l-nāsi
لوگوں کے
بِٱلْحَقِّ حق کے ساتھ bil-ḥaqi
حق کے ساتھ
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
تَتَّبِعِ تم پیروی کرو tattabiʿi
تم پیروی کرو
ٱلْهَوَىٰ خواہش نفس کی l-hawā
خواہش نفس کی
فَيُضِلَّكَ تو وہ بھٹکادے گی تجھ کو fayuḍillaka
تو وہ بھٹکادے گی تجھ کو
عَن سے ʿan
سے
سَبِيلِ راستے sabīli
راستے
ٱللَّهِ ۚ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
إِنَّ بیشک inna
بیشک
ٱلَّذِينَ وہ لوگ alladhīna
وہ لوگ
يَضِلُّونَ جو بھٹکتے ہیں yaḍillūna
جو بھٹکتے ہیں
عَن سے ʿan
سے
سَبِيلِ راستے sabīli
راستے
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
لَهُمْ ان کے لئے lahum
ان کے لئے
عَذَابٌۭ عذاب ہے ʿadhābun
عذاب ہے
شَدِيدٌۢ شدید shadīdun
شدید
بِمَا بوجہ اس کے bimā
بوجہ اس کے
نَسُوا۟ جو وہ بھول گئے nasū
جو وہ بھول گئے
يَوْمَ دن کو yawma
دن کو
ٱلْحِسَابِ حساب کے l-ḥisābi
حساب کے
٢٦ (۲۶)
(۲۶)
(ہم نے اس سے کہا)”اے داوٴدؑ ، ہم نے تجھے زمین میں خلیفہ بنایا ہے، لہٰذا تُو لوگوں کے درمیان حق کے ساتھ حکومت کر اور خواہشِ نفس کی پیروی نہ کر کہ وہ تجھے اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی۔ جو لوگ اللہ کی راہ سے بھٹکتے ہیں یقیناً اُن کے لیے سخت سزا ہے  کہ وہ یوم الحساب کو بھُول گئے۔“
۳۸:۲۷
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
خَلَقْنَا پیدا کیا ہم نے khalaqnā
پیدا کیا ہم نے
ٱلسَّمَآءَ آسمان کو l-samāa
آسمان کو
وَٱلْأَرْضَ اور زمین کو wal-arḍa
اور زمین کو
وَمَا اور جو wamā
اور جو
بَيْنَهُمَا ان دونوں کے درمیان ہے baynahumā
ان دونوں کے درمیان ہے
بَـٰطِلًۭا ۚ باطل/ بےکار bāṭilan
باطل/ بےکار
ذَٰلِكَ یہ dhālika
یہ
ظَنُّ گمان ہے ẓannu
گمان ہے
ٱلَّذِينَ ان لوگوں کا alladhīna
ان لوگوں کا
كَفَرُوا۟ ۚ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا
فَوَيْلٌۭ پس ہلاکت ہے fawaylun
پس ہلاکت ہے
لِّلَّذِينَ ان لوگوں کے لئے lilladhīna
ان لوگوں کے لئے
كَفَرُوا۟ جنہوں نے کفر کیا kafarū
جنہوں نے کفر کیا
مِنَ سے mina
سے
ٱلنَّارِ آگ l-nāri
آگ
٢٧ (۲۷)
(۲۷)
ہم نے اس آسمان اور زمین کو اور اس دنیا کو جو ان کی درمیان ہے ، فضول پیدا نہیں  کر دیا ہے۔ یہ تو اُن لوگوں کا گمان ہے جنہوں نے کُفر کیا ہے، اور ایسے کافروں کے لیے بربادی ہے جہنّم کی آگ سے
۳۸:۲۸
أَمْ کیا ہم am
کیا ہم
نَجْعَلُ کردیں گے najʿalu
کردیں گے
ٱلَّذِينَ ان لوگوں کو alladhīna
ان لوگوں کو
ءَامَنُوا۟ جو ایمان لائے āmanū
جو ایمان لائے
وَعَمِلُوا۟ اور انہوں نےعمل کئے waʿamilū
اور انہوں نےعمل کئے
ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ اچھے l-ṣāliḥāti
اچھے
كَٱلْمُفْسِدِينَ مانند ان کے جو فساد کرنے والے ہیں kal-muf'sidīna
مانند ان کے جو فساد کرنے والے ہیں
فِى میں
میں
ٱلْأَرْضِ زمین l-arḍi
زمین
أَمْ یا am
یا
نَجْعَلُ ہم کردیں گے najʿalu
ہم کردیں گے
ٱلْمُتَّقِينَ متقی لوگوں کو l-mutaqīna
متقی لوگوں کو
كَٱلْفُجَّارِ بدکاروں کی طرح kal-fujāri
بدکاروں کی طرح
٢٨ (۲۸)
(۲۸)
کیا ہم اُن لوگوں کو جو ایمان لاتے اور نیک عمل کرتے ہیں اور اُن کو جو زمین میں فساد کرنے والے ہیں یکساں  کر دیں؟ کیا متّقیوں کو ہم  فاجروں جیسا کر دیں؟
۳۸:۲۹
كِتَـٰبٌ ایک کتاب ہے kitābun
ایک کتاب ہے
أَنزَلْنَـٰهُ نازل کیا ہم نے اس کو anzalnāhu
نازل کیا ہم نے اس کو
إِلَيْكَ آپ کی طرف ilayka
آپ کی طرف
مُبَـٰرَكٌۭ بہت برکتوں والی ہے mubārakun
بہت برکتوں والی ہے
لِّيَدَّبَّرُوٓا۟ تاکہ وہ غورو فکر کریں liyaddabbarū
تاکہ وہ غورو فکر کریں
ءَايَـٰتِهِۦ اس کی آیات ہیں āyātihi
اس کی آیات ہیں
وَلِيَتَذَكَّرَ اور تاکہ نصیحت پکڑیں waliyatadhakkara
اور تاکہ نصیحت پکڑیں
أُو۟لُوا۟ والے ulū
والے
ٱلْأَلْبَـٰبِ عقل والے l-albābi
عقل والے
٢٩ (۲۹)
(۲۹)
یہ ایک بڑی برکت والی کتاب ہے جو (اے محمدؐ)ہم نے تمہاری طرف نازل کی ہے تاکہ یہ لوگ اس کی آیات پر غور کریں اور عقل و فکر رکھنے والے اس سے سبق لیں
۳۸:۳۰
وَوَهَبْنَا اور عطا کیا ہم نے wawahabnā
اور عطا کیا ہم نے
لِدَاوُۥدَ داؤد کے لئے lidāwūda
داؤد کے لئے
سُلَيْمَـٰنَ ۚ سلیمان کو sulaymāna
سلیمان کو
نِعْمَ کتنا اچھا niʿ'ma
کتنا اچھا
ٱلْعَبْدُ ۖ بندہ تھا وہ l-ʿabdu
بندہ تھا وہ
إِنَّهُۥٓ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
أَوَّابٌ بہت رجوع کرنے والا تھا awwābun
بہت رجوع کرنے والا تھا
٣٠ (۳۰)
(۳۰)
اور داوٴدؑ کو ہم نے سلیمانؑ (جیسا بیٹا)عطا کیا، بہترین بندہ، کثرت سے اپنے ربّ کی طرف رُجوع کرنے والا
۳۸:۳۱
إِذْ جب idh
جب
عُرِضَ پیش کئے گئے ʿuriḍa
پیش کئے گئے
عَلَيْهِ اس پر ʿalayhi
اس پر
بِٱلْعَشِىِّ شام کے وقت bil-ʿashiyi
شام کے وقت
ٱلصَّـٰفِنَـٰتُ اصیل گھوڑے l-ṣāfinātu
اصیل گھوڑے
ٱلْجِيَادُ عمدہ l-jiyādu
عمدہ
٣١ (۳۱)
(۳۱)
قابلِ ذکر ہے وہ موقع جب شام کے وقت اس کے سامنے خوب سدھے ہوئے تیز رَو گھوڑے پیش کیے گئے
۳۸:۳۲
فَقَالَ تو اس نے کہا faqāla
تو اس نے کہا
إِنِّىٓ بیشک میں نے innī
بیشک میں نے
أَحْبَبْتُ میں نے ترجیح دی aḥbabtu
میں نے ترجیح دی
حُبَّ محبت کو ḥubba
محبت کو
ٱلْخَيْرِ مال کی l-khayri
مال کی
عَن سے ʿan
سے
ذِكْرِ یاد کی وجہ dhik'ri
یاد کی وجہ
رَبِّى اپنے رب کی rabbī
اپنے رب کی
حَتَّىٰ یہاں تک کہ ḥattā
یہاں تک کہ
تَوَارَتْ سورج چھپ گیا tawārat
سورج چھپ گیا
بِٱلْحِجَابِ پردے میں bil-ḥijābi
پردے میں
٣٢ (۳۲)
(۳۲)
تو اس نے کہا”میں نے اس مال کی محبّت اپنے ربّ کی یاد کی وجہ سے اختیار کی ہے۔“ یہاں تک کہ جب وہ گھوڑے نگاہ سے اوجھل ہوگئے
۳۸:۳۳
رُدُّوهَا پھیر لاؤ ان کو ruddūhā
پھیر لاؤ ان کو
عَلَىَّ ۖ مجھ پر ʿalayya
مجھ پر
فَطَفِقَ تو شروع کیا/ تو لگے faṭafiqa
تو شروع کیا/ تو لگے
مَسْحًۢا ہاتھ پھیرنا/ ہاتھ پھیرتے masḥan
ہاتھ پھیرنا/ ہاتھ پھیرتے
بِٱلسُّوقِ پنڈلیوں پر bil-sūqi
پنڈلیوں پر
وَٱلْأَعْنَاقِ اور گردنوں پر wal-aʿnāqi
اور گردنوں پر
٣٣ (۳۳)
(۳۳)
تو (اس نے حکم دیا کہ)انہیں میرے پاس واپس لاوٴ، پھر لگا ان کی پنڈلیوں اور گردنوں پر ہاتھ پھیرنے۔
۳۸:۳۴
وَلَقَدْ اور البتہ تحقیق walaqad
اور البتہ تحقیق
فَتَنَّا آزمایا ہم نے fatannā
آزمایا ہم نے
سُلَيْمَـٰنَ سلیمان کو sulaymāna
سلیمان کو
وَأَلْقَيْنَا اور ڈال دیا ہم نے wa-alqaynā
اور ڈال دیا ہم نے
عَلَىٰ پر ʿalā
پر
كُرْسِيِّهِۦ اس کی کرسی kur'siyyihi
اس کی کرسی
جَسَدًۭا ایک جسم jasadan
ایک جسم
ثُمَّ پھر thumma
پھر
أَنَابَ اس نے رجوع کرلیا anāba
اس نے رجوع کرلیا
٣٤ (۳۴)
(۳۴)
اور (دیکھو کہ) سلیمانؑ کو بھی ہم نے آزمائش میں ڈالا اور اس کی کرسی پر ایک جسد لا کر ڈال دیا پھر اس نے رجوع کیا
۳۸:۳۵
قَالَ بولا qāla
بولا
رَبِّ اے میرے رب rabbi
اے میرے رب
ٱغْفِرْ بخش دے igh'fir
بخش دے
لِى میرے لئے/ مجھ کو
میرے لئے/ مجھ کو
وَهَبْ اور عطا کر wahab
اور عطا کر
لِى مجھ کو
مجھ کو
مُلْكًۭا ایسی بادشاہت mul'kan
ایسی بادشاہت
لَّا نہ
نہ
يَنۢبَغِى حاصل ہو yanbaghī
حاصل ہو
لِأَحَدٍۢ کسی ایک کو li-aḥadin
کسی ایک کو
مِّنۢ after me min
after me
بَعْدِىٓ ۖ میرے بعد baʿdī
میرے بعد
إِنَّكَ بیشک تو innaka
بیشک تو
أَنتَ تو ہی anta
تو ہی
ٱلْوَهَّابُ داتا ہے/ بہت بخشنے والا ہے l-wahābu
داتا ہے/ بہت بخشنے والا ہے
٣٥ (۳۵)
(۳۵)
اور کہا کہ”اے میرے ربّ ، مجھے معاف کر دے اور مجھے وہ بادشاہی دے جو میرے بعد کسی کے لیے سزاوار نہ ہو، بے شک تُو ہی اصل داتا ہے۔“
۳۸:۳۶
فَسَخَّرْنَا تو مسخر کیا ہم نے fasakharnā
تو مسخر کیا ہم نے
لَهُ اس کے لئے lahu
اس کے لئے
ٱلرِّيحَ ہوا کو l-rīḥa
ہوا کو
تَجْرِى جو چلتی تھی tajrī
جو چلتی تھی
بِأَمْرِهِۦ اس کے حکم سے bi-amrihi
اس کے حکم سے
رُخَآءً نرمی سے rukhāan
نرمی سے
حَيْثُ جہاں ḥaythu
جہاں
أَصَابَ وہ پہنچنا چاہتے/ وہ جاتے aṣāba
وہ پہنچنا چاہتے/ وہ جاتے
٣٦ (۳۶)
(۳۶)
تب ہم نے اس کے لیے ہوا کو مسخر کر دیا جو اس کے حکم سے نرمی کے ساتھ چلتی تھی جدھر وہ چاہتا تھا
۳۸:۳۷
وَٱلشَّيَـٰطِينَ اور شیاطین کو wal-shayāṭīna
اور شیاطین کو
كُلَّ ہر طرح کے kulla
ہر طرح کے
بَنَّآءٍۢ معمار bannāin
معمار
وَغَوَّاصٍۢ اور غوطہ خور waghawwāṣin
اور غوطہ خور
٣٧ (۳۷)
(۳۷)
اور شیاطین کو مسخر کر دیا، ہر طرح کے معمار اور غوطہ خور
۳۸:۳۸
وَءَاخَرِينَ اور کچھ دوسرے waākharīna
اور کچھ دوسرے
مُقَرَّنِينَ جکڑے ہوئے muqarranīna
جکڑے ہوئے
فِى میں
میں
ٱلْأَصْفَادِ بیڑیوں l-aṣfādi
بیڑیوں
٣٨ (۳۸)
(۳۸)
اور دُوسرے جو پابندِ سلاسل تھے۔
۳۸:۳۹
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
عَطَآؤُنَا ہماری بخشش تھی ʿaṭāunā
ہماری بخشش تھی
فَٱمْنُنْ پس احسان کر fa-um'nun
پس احسان کر
أَوْ یا aw
یا
أَمْسِكْ روک لے amsik
روک لے
بِغَيْرِ بغیر bighayri
بغیر
حِسَابٍۢ حساب کے ḥisābin
حساب کے
٣٩ (۳۹)
(۳۹)
(ہم نے اُس سے کہا)”یہ ہماری بخشش ہے ، تجھے اختیار ہے جسے چاہے دے اور جس سے چاہے روک لے، کوئی حساب نہیں۔“
۳۸:۴۰
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
لَهُۥ اس کے لئے lahu
اس کے لئے
عِندَنَا ہمارے پاس ʿindanā
ہمارے پاس
لَزُلْفَىٰ البتہ قرب خاص ہے lazul'fā
البتہ قرب خاص ہے
وَحُسْنَ اور بہترین waḥus'na
اور بہترین
مَـَٔابٍۢ ٹھکانہ ہے maābin
ٹھکانہ ہے
٤٠ (۴۰)
(۴۰)
یقیناً اُس کے لیے ہمارے ہاں تقرُّب کا مقام اور بہتر انجام ہے۔  
۳۸:۴۱
وَٱذْكُرْ اور ذکر کیجئے wa-udh'kur
اور ذکر کیجئے
عَبْدَنَآ ہمارے بندے ʿabdanā
ہمارے بندے
أَيُّوبَ ایوب کا ayyūba
ایوب کا
إِذْ جب idh
جب
نَادَىٰ انہوں نے پکارا nādā
انہوں نے پکارا
رَبَّهُۥٓ اپنے رب کو rabbahu
اپنے رب کو
أَنِّى بیشک مجھے annī
بیشک مجھے
مَسَّنِىَ چھوڑا ہے مجھ کو massaniya
چھوڑا ہے مجھ کو
ٱلشَّيْطَـٰنُ شیطان نے l-shayṭānu
شیطان نے
بِنُصْبٍۢ ساتھ تکلیف کے/ مشقت کے، ایذاء کے binuṣ'bin
ساتھ تکلیف کے/ مشقت کے، ایذاء کے
وَعَذَابٍ ، اور عذاب کے waʿadhābin
، اور عذاب کے
٤١ (۴۱)
(۴۱)
اور ہمارے بندے ایّوبؑ  کا ذکر کرو، جب اس نے اپنے ربّ کو پُکارا کہ شیطان نے مجھے سخت تکلیف اور عذاب میں ڈال دیا ہے۔
۳۸:۴۲
ٱرْكُضْ تم مارو ur'kuḍ
تم مارو
بِرِجْلِكَ ۖ اپنا پاؤں birij'lika
اپنا پاؤں
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
مُغْتَسَلٌۢ نہانے کا پانی ہے mugh'tasalun
نہانے کا پانی ہے
بَارِدٌۭ ٹھنڈا bāridun
ٹھنڈا
وَشَرَابٌۭ اور پینے کاپانی washarābun
اور پینے کاپانی
٤٢ (۴۲)
(۴۲)
(ہم نے اُسے حکم دیا)اپنا پاوٴں زمین پر مار، یہ ہے ٹھنڈا پانی نہانے کے لیے اور پینے کے لیے۔
۳۸:۴۳
وَوَهَبْنَا اور عطا کئے ہم نے wawahabnā
اور عطا کئے ہم نے
لَهُۥٓ اس کو lahu
اس کو
أَهْلَهُۥ اس کے گھر والے ahlahu
اس کے گھر والے
وَمِثْلَهُم اور ان کے مثل wamith'lahum
اور ان کے مثل
مَّعَهُمْ ان کے ساتھ maʿahum
ان کے ساتھ
رَحْمَةًۭ بطور رحمت raḥmatan
بطور رحمت
مِّنَّا ہماری طرف سے minnā
ہماری طرف سے
وَذِكْرَىٰ اور ایک نصیحت wadhik'rā
اور ایک نصیحت
لِأُو۟لِى عقل والوں کے لئے li-ulī
عقل والوں کے لئے
ٱلْأَلْبَـٰبِ عقل والوں کے لئے l-albābi
عقل والوں کے لئے
٤٣ (۴۳)
(۴۳)
ہم نے اُسے اس کے اہل و عیال واپس دیے اور ان کے ساتھ اُتنے ہی اور ، اپنی طرف سے رحمت کے طور پر ، اور عقل و فکر رکھنے والوں کے لیے درس کے طور پر۔
۳۸:۴۴
وَخُذْ اور لے لو wakhudh
اور لے لو
بِيَدِكَ اپنے ہاتھ کے ساتھ biyadika
اپنے ہاتھ کے ساتھ
ضِغْثًۭا تنکوں کا چھوٹا سا مٹھا ḍigh'than
تنکوں کا چھوٹا سا مٹھا
فَٱضْرِب پھر مار fa-iḍ'rib
پھر مار
بِّهِۦ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
تَحْنَثْ ۗ اپنی قسم توڑ taḥnath
اپنی قسم توڑ
إِنَّا بیشک ہم نے innā
بیشک ہم نے
وَجَدْنَـٰهُ پایا ہم نے اس کو wajadnāhu
پایا ہم نے اس کو
صَابِرًۭا ۚ صابر/ صابر کرنے والا ṣābiran
صابر/ صابر کرنے والا
نِّعْمَ کتنا اچھا niʿ'ma
کتنا اچھا
ٱلْعَبْدُ ۖ بندہ تھا وہ/ بہترین بندہ l-ʿabdu
بندہ تھا وہ/ بہترین بندہ
إِنَّهُۥٓ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
أَوَّابٌۭ بہت زیادہ رجوع کرنے والا تھا awwābun
بہت زیادہ رجوع کرنے والا تھا
٤٤ (۴۴)
(۴۴)
(اور ہم نے اس سے کہا)تِنکوں کا ایک مُٹّھا لے اور اُس سے مار دے، اپنی قسم نہ توڑ۔  ہم نے اُسے صابر پایا، بہترین بندہ، اپنے رب کی طرف بہت رُجوع کرنے والا۔
۳۸:۴۵
وَٱذْكُرْ اور ذکر کرو wa-udh'kur
اور ذکر کرو
عِبَـٰدَنَآ ہمارے بندوں، ʿibādanā
ہمارے بندوں،
إِبْرَٰهِيمَ ابراہیم کا ib'rāhīma
ابراہیم کا
وَإِسْحَـٰقَ اور اسحاق کا wa-is'ḥāqa
اور اسحاق کا
وَيَعْقُوبَ اور یعقوب کا wayaʿqūba
اور یعقوب کا
أُو۟لِى والے ulī
والے
ٱلْأَيْدِى ہاتھوں والے l-aydī
ہاتھوں والے
وَٱلْأَبْصَـٰرِ اور نگاہوں والے/ آنکھوں والے تھے wal-abṣāri
اور نگاہوں والے/ آنکھوں والے تھے
٤٥ (۴۵)
(۴۵)
اور ہمارے بندوں ، ابراہیمؑ اور اسحاقؑ اور یعقوبؑ کا ذکر کرو۔ بڑی قوّتِ عمل رکھنے والے اور دیدہ ور لوگ تھے۔
۳۸:۴۶
إِنَّآ بیشک ہم نے innā
بیشک ہم نے
أَخْلَصْنَـٰهُم خالص کرلیا تھا ہم نے ان کو akhlaṣnāhum
خالص کرلیا تھا ہم نے ان کو
بِخَالِصَةٍۢ خالص کرنا bikhāliṣatin
خالص کرنا
ذِكْرَى یاد کا dhik'rā
یاد کا
ٱلدَّارِ اصلی گھر کی l-dāri
اصلی گھر کی
٤٦ (۴۶)
(۴۶)
ہم نے اُن کو ایک خالص صفت کی بنا پر  برگزیدہ کیا تھا، اور وہ دارِ آخرت کی یاد تھی۔
۳۸:۴۷
وَإِنَّهُمْ اور بیشک وہ wa-innahum
اور بیشک وہ
عِندَنَا ہمارے نزدیک ʿindanā
ہمارے نزدیک
لَمِنَ البتہ میں سے تھے lamina
البتہ میں سے تھے
ٱلْمُصْطَفَيْنَ چنے ہوؤں l-muṣ'ṭafayna
چنے ہوؤں
ٱلْأَخْيَارِ نیک لوگوں میں سے تھے/ اچھے لوگوں میں سے تھے l-akhyāri
نیک لوگوں میں سے تھے/ اچھے لوگوں میں سے تھے
٤٧ (۴۷)
(۴۷)
یقیناً ہمارے ہاں ان کا شمار چنے ہوئے نیک اشخاص میں ہے
۳۸:۴۸
وَٱذْكُرْ اور یاد کیجئے wa-udh'kur
اور یاد کیجئے
إِسْمَـٰعِيلَ اسماعیل کو is'māʿīla
اسماعیل کو
وَٱلْيَسَعَ اور الیسع کو wal-yasaʿa
اور الیسع کو
وَذَا اور wadhā
اور
ٱلْكِفْلِ ۖ ذوالکفل کو l-kif'li
ذوالکفل کو
وَكُلٌّۭ اور وہ سب کے سب wakullun
اور وہ سب کے سب
مِّنَ میں سے تھے mina
میں سے تھے
ٱلْأَخْيَارِ نیک لوگوں l-akhyāri
نیک لوگوں
٤٨ (۴۸)
(۴۸)
اور اسماعیلؑ  اور اَلیَسیع اور ذوالکِفل کا ذکر کرو،  یہ سب نیک لوگوں میں سے تھے
۳۸:۴۹
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
ذِكْرٌۭ ۚ ایک ذکر تھا dhik'run
ایک ذکر تھا
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
لِلْمُتَّقِينَ سب متقی لوگوں کے لئے lil'muttaqīna
سب متقی لوگوں کے لئے
لَحُسْنَ البتہ اچھا laḥus'na
البتہ اچھا
مَـَٔابٍۢ ٹھکانہ ہے maābin
ٹھکانہ ہے
٤٩ (۴۹)
(۴۹)
یہ ایک ذکر تھا (اب سنو کہ) متقی لوگوں کے لیے یقیناً بہترین ٹھکانا ہے
۳۸:۵۰
جَنَّـٰتِ باغات jannāti
باغات
عَدْنٍۢ ہمیشگی کے ʿadnin
ہمیشگی کے
مُّفَتَّحَةًۭ کھلے ہوئے ہیں/ کھولے جاچکے ہیں mufattaḥatan
کھلے ہوئے ہیں/ کھولے جاچکے ہیں
لَّهُمُ ان کے لئے lahumu
ان کے لئے
ٱلْأَبْوَٰبُ دروازے l-abwābu
دروازے
٥٠ (۵۰)
(۵۰)
ہمیشہ رہنے والی جنّتیں جن کے دروازے اُن کے لیے کھُلے ہوں گے۔
۳۸:۵۱
مُتَّكِـِٔينَ تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے muttakiīna
تکیہ لگائے ہوئے ہوں گے
فِيهَا ان میں fīhā
ان میں
يَدْعُونَ طلب کریں گے وہ yadʿūna
طلب کریں گے وہ
فِيهَا ان میں fīhā
ان میں
بِفَـٰكِهَةٍۢ پھل bifākihatin
پھل
كَثِيرَةٍۢ بہت سے kathīratin
بہت سے
وَشَرَابٍۢ اور مشروبات washarābin
اور مشروبات
٥١ (۵۱)
(۵۱)
ان میں وہ تکیے لگائے بیٹھے ہوں گے، خوب خوب فواکہ اور مشروبات طلب کر رہے ہوں گے
۳۸:۵۲
۞ وَعِندَهُمْ اور ان کے پاس ہوں گی waʿindahum
اور ان کے پاس ہوں گی
قَـٰصِرَٰتُ جھکانے والیاں qāṣirātu
جھکانے والیاں
ٱلطَّرْفِ نگاہوں کو l-ṭarfi
نگاہوں کو
أَتْرَابٌ ہم عمر atrābun
ہم عمر
٥٢ (۵۲)
(۵۲)
اور ان کے پاس شرمیلی ہم سِن بیویاں ہوں گی
۳۸:۵۳
هَـٰذَا یہ ہے hādhā
یہ ہے
مَا وہ جس کا
وہ جس کا
تُوعَدُونَ تم وعدہ کئے جاتے تھے tūʿadūna
تم وعدہ کئے جاتے تھے
لِيَوْمِ دن کے لئے liyawmi
دن کے لئے
ٱلْحِسَابِ حساب کے l-ḥisābi
حساب کے
٥٣ (۵۳)
(۵۳)
یہ وہ چیزیں ہیں جنہیں حساب کے دن عطا کرنے کا تم سے وعدہ کیا جا رہا ہے
۳۸:۵۴
إِنَّ بیشک inna
بیشک
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
لَرِزْقُنَا البتہ ہمارا رزق ہے lariz'qunā
البتہ ہمارا رزق ہے
مَا نہیں ہے
نہیں ہے
لَهُۥ اس کے لئے lahu
اس کے لئے
مِن any min
any
نَّفَادٍ کم ہونا/ ختم ہونا nafādin
کم ہونا/ ختم ہونا
٥٤ (۵۴)
(۵۴)
یہ ہمارا رزق ہے جو کبھی ختم ہونے والا نہیں
۳۸:۵۵
هَـٰذَا ۚ یہ تو ہے یہ بات hādhā
یہ تو ہے یہ بات
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
لِلطَّـٰغِينَ سرکش لوگوں کے لئے lilṭṭāghīna
سرکش لوگوں کے لئے
لَشَرَّ البتہ بہت برا lasharra
البتہ بہت برا
مَـَٔابٍۢ ٹھکانہ ہے maābin
ٹھکانہ ہے
٥٥ (۵۵)
(۵۵)
یہ تو ہے متقیوں کا انجام اور سرکشوں کے لیے بدترین ٹھکانا ہے
۳۸:۵۶
جَهَنَّمَ جہنم jahannama
جہنم
يَصْلَوْنَهَا وہ داخل ہوں گے اس میں yaṣlawnahā
وہ داخل ہوں گے اس میں
فَبِئْسَ تو بہت ہی برا fabi'sa
تو بہت ہی برا
ٱلْمِهَادُ ٹھکانہ l-mihādu
ٹھکانہ
٥٦ (۵۶)
(۵۶)
جہنم جس میں وہ جھلسے جائیں گے، بہت ہی بری قیام گاہ
۳۸:۵۷
هَـٰذَا یہ ہے (یہ بات) hādhā
یہ ہے (یہ بات)
فَلْيَذُوقُوهُ پس ضرور وہ چکھیں گے اس کو falyadhūqūhu
پس ضرور وہ چکھیں گے اس کو
حَمِيمٌۭ جو کھولتا ہوا پانی ہے ḥamīmun
جو کھولتا ہوا پانی ہے
وَغَسَّاقٌۭ اور پیپ لہو ہے waghassāqun
اور پیپ لہو ہے
٥٧ (۵۷)
(۵۷)
یہ ہے اُن کے لیے ، پس وہ مزا چکھیں کھولتے ہوئے پانی اور پیپ لہُو
۳۸:۵۸
وَءَاخَرُ اور کچھ دوسرا waākharu
اور کچھ دوسرا
مِن سے min
سے
شَكْلِهِۦٓ اس کی شکل shaklihi
اس کی شکل
أَزْوَٰجٌ بہت سا/قسم قسم کا/ انواع اقسام کا azwājun
بہت سا/قسم قسم کا/ انواع اقسام کا
٥٨ (۵۸)
(۵۸)
اور اسی قسم کی دوسری تلخیوں کا
۳۸:۵۹
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
فَوْجٌۭ ایک لشکر ہے fawjun
ایک لشکر ہے
مُّقْتَحِمٌۭ داخل ہونے والا/ گھسنے والا muq'taḥimun
داخل ہونے والا/ گھسنے والا
مَّعَكُمْ ۖ تمہارے ساتھ maʿakum
تمہارے ساتھ
لَا نہیں
نہیں
مَرْحَبًۢا کوئی مرحبا marḥaban
کوئی مرحبا
بِهِمْ ۚ ان کو bihim
ان کو
إِنَّهُمْ بیشک وہ innahum
بیشک وہ
صَالُوا۟ داخل ہونے والے ہیں ṣālū
داخل ہونے والے ہیں
ٱلنَّارِ آگ میں l-nāri
آگ میں
٥٩ (۵۹)
(۵۹)
(وہ جہنم کی طرف اپنے پیروؤں کو آتے دیکھ کر آپس میں کہیں گے) "یہ ایک لشکر تمہارے پاس گھسا چلا آ رہا ہے، کوئی خوش آمدید اِن کے لیے نہیں ہے، یہ آگ میں جھلسنے والے ہیں"
۳۸:۶۰
قَالُوا۟ وہ کہیں گے qālū
وہ کہیں گے
بَلْ بلکہ bal
بلکہ
أَنتُمْ تم کو antum
تم کو
لَا نہ
نہ
مَرْحَبًۢا ہو خوش آمدید marḥaban
ہو خوش آمدید
بِكُمْ ۖ تمہارے لئے bikum
تمہارے لئے
أَنتُمْ تمہی نے antum
تمہی نے
قَدَّمْتُمُوهُ پیش کیا ہے تم نے اس کو qaddamtumūhu
پیش کیا ہے تم نے اس کو
لَنَا ۖ ہمارے لئے lanā
ہمارے لئے
فَبِئْسَ تو کتنا برا ہے fabi'sa
تو کتنا برا ہے
ٱلْقَرَارُ ٹھکانہ/ جائے قرار l-qarāru
ٹھکانہ/ جائے قرار
٦٠ (۶۰)
(۶۰)
وہ اُن کو جواب دیں گے "نہیں بلکہ تم ہی جھلسے جا رہے ہو، کوئی خیر مقدم تمہارے لیے نہیں تم ہی تو یہ انجام ہمارے آگے لائے ہو، کیسی بری ہے یہ جائے قرار"
۳۸:۶۱
قَالُوا۟ وہ کہیں گے qālū
وہ کہیں گے
رَبَّنَا اے ہمارے رب rabbanā
اے ہمارے رب
مَن جس نے man
جس نے
قَدَّمَ آگے بھیجا ہے qaddama
آگے بھیجا ہے
لَنَا ہمارے لئے lanā
ہمارے لئے
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
فَزِدْهُ پس زیادہ دے اس کو fazid'hu
پس زیادہ دے اس کو
عَذَابًۭا عذاب ʿadhāban
عذاب
ضِعْفًۭا دوگنا آگ میں ḍiʿ'fan
دوگنا آگ میں
فِى in
in
ٱلنَّارِ the Fire l-nāri
the Fire
٦١ (۶۱)
(۶۱)
پھر وہ کہیں گے "اے ہمارے رب، جس نے ہمیں اس انجام کو پہنچانے کا بندوبست کیا اُس کو دوزخ کا دوہرا عذاب دے"
۳۸:۶۲
وَقَالُوا۟ اور وہ کہیں گے waqālū
اور وہ کہیں گے
مَا کیا ہے
کیا ہے
لَنَا ہمارے لئے lanā
ہمارے لئے
لَا نہیں
نہیں
نَرَىٰ ہم دیکھتے کچھ narā
ہم دیکھتے کچھ
رِجَالًۭا لوگوں کو rijālan
لوگوں کو
كُنَّا تھے ہم kunnā
تھے ہم
نَعُدُّهُم ہم گنا کرتے ان کو/ شمار کرتے ان کو naʿudduhum
ہم گنا کرتے ان کو/ شمار کرتے ان کو
مِّنَ میں سے mina
میں سے
ٱلْأَشْرَارِ شریر لوگوں/ برے لوگوں l-ashrāri
شریر لوگوں/ برے لوگوں
٦٢ (۶۲)
(۶۲)
اور وہ آپس میں کہیں گے ”کیابات ہے ، ہم اُن لوگوں کو کہیں نہیں دیکھتے جنہیں ہم  دنیا میں بُرا سمجھتے تھے؟
۳۸:۶۳
أَتَّخَذْنَـٰهُمْ کیا بنایا تھا ہم نے ان کا attakhadhnāhum
کیا بنایا تھا ہم نے ان کا
سِخْرِيًّا مذاق sikh'riyyan
مذاق
أَمْ یا am
یا
زَاغَتْ کج ہوگئیں zāghat
کج ہوگئیں
عَنْهُمُ ان سے ʿanhumu
ان سے
ٱلْأَبْصَـٰرُ نگاہیں l-abṣāru
نگاہیں
٦٣ (۶۳)
(۶۳)
ہم نے یونہی ان کا مذاق بنا لیا تھا، یا وہ کہیں نظروں سے اوجھل ہیں؟"
۳۸:۶۴
إِنَّ بیشک inna
بیشک
ذَٰلِكَ یہ dhālika
یہ
لَحَقٌّۭ البتہ حق ہے laḥaqqun
البتہ حق ہے
تَخَاصُمُ جھگڑنا takhāṣumu
جھگڑنا
أَهْلِ والوں کا ahli
والوں کا
ٱلنَّارِ آگ l-nāri
آگ
٦٤ (۶۴)
(۶۴)
بے شک یہ بات سچی ہے، اہل دوزخ میں یہی کچھ جھگڑے ہونے والے ہیں
۳۸:۶۵
قُلْ کہہ دیجئے qul
کہہ دیجئے
إِنَّمَآ بیشک innamā
بیشک
أَنَا۠ میں anā
میں
مُنذِرٌۭ ۖ خبردار کرنے والا ہوں mundhirun
خبردار کرنے والا ہوں
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
مِنْ (is there) any min
(is there) any
إِلَـٰهٍ کوئی الٰہ برحق ilāhin
کوئی الٰہ برحق
إِلَّا سوائے illā
سوائے
ٱللَّهُ اللہ کے l-lahu
اللہ کے
ٱلْوَٰحِدُ جو ایک ہے l-wāḥidu
جو ایک ہے
ٱلْقَهَّارُ ، جو بہت زبردست ہے l-qahāru
، جو بہت زبردست ہے
٦٥ (۶۵)
(۶۵)
1 (اے نبیؐ)اِن سے کہو”میں تو بس خبر دار کردینے والا ہوں۔ کوئی حقیقی معبُود نہیں مگر اللہ ، جو یکتا ہے، سب پر غالب
۳۸:۶۶
رَبُّ رب ہے rabbu
رب ہے
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں کا l-samāwāti
آسمانوں کا
وَٱلْأَرْضِ اور زمین کا wal-arḍi
اور زمین کا
وَمَا اور جو wamā
اور جو
بَيْنَهُمَا ان دونوں کے درمیان ہے baynahumā
ان دونوں کے درمیان ہے
ٱلْعَزِيزُ جو زبردست ہے، l-ʿazīzu
جو زبردست ہے،
ٱلْغَفَّـٰرُ جو بخشش فرمانے والا ہے l-ghafāru
جو بخشش فرمانے والا ہے
٦٦ (۶۶)
(۶۶)
آسمانوں اور زمین کا مالک اور اُن ساری چیزوں کا مالک جو ان کے درمیان ہیں، زبردست اور درگزر کرنے والا"
۳۸:۶۷
قُلْ کہہ دیجئے qul
کہہ دیجئے
هُوَ وہ huwa
وہ
نَبَؤٌا۟ ایک خبر ہے naba-on
ایک خبر ہے
عَظِيمٌ بڑی ʿaẓīmun
بڑی
٦٧ (۶۷)
(۶۷)
اِن سے کہو "یہ ایک بڑی خبر ہے
۳۸:۶۸
أَنتُمْ تم antum
تم
عَنْهُ اس سے ʿanhu
اس سے
مُعْرِضُونَ اعراض برتنے والے ہو muʿ'riḍūna
اعراض برتنے والے ہو
٦٨ (۶۸)
(۶۸)
جس کو سُن کر تم منہ پھیرتے ہو۔“
۳۸:۶۹
مَا نہیں
نہیں
كَانَ ہے kāna
ہے
لِىَ میرے لئے liya
میرے لئے
مِنْ کوئی min
کوئی
عِلْمٍۭ علم ʿil'min
علم
بِٱلْمَلَإِ ملاء bil-mala-i
ملاء
ٱلْأَعْلَىٰٓ اعلیٰ کے بارے میں l-aʿlā
اعلیٰ کے بارے میں
إِذْ جب وہ idh
جب وہ
يَخْتَصِمُونَ جھگڑتے ہیں yakhtaṣimūna
جھگڑتے ہیں
٦٩ (۶۹)
(۶۹)
(ان سے کہو) "مجھے اُس وقت کی کوئی خبر نہ تھی جب ملاء اعلیٰ میں جھگڑا ہو رہا تھا
۳۸:۷۰
إِن نہیں in
نہیں
يُوحَىٰٓ وحی کی جاتی yūḥā
وحی کی جاتی
إِلَىَّ میری طرف ilayya
میری طرف
إِلَّآ مگرسوائے اس کے کہ illā
مگرسوائے اس کے کہ
أَنَّمَآ بیشک annamā
بیشک
أَنَا۠ کہ میں ڈرانے ولا ہوں anā
کہ میں ڈرانے ولا ہوں
نَذِيرٌۭ کھلم کھلا nadhīrun
کھلم کھلا
مُّبِينٌ clear mubīnun
clear
٧٠ (۷۰)
(۷۰)
مجھ کو تو وحی کے ذریعہ سے یہ باتیں صرف اس لیے بتائی جاتی ہیں کہ میں کھلا کھلا خبردار کرنے والا ہوں"
۳۸:۷۱
إِذْ جب idh
جب
قَالَ کہا qāla
کہا
رَبُّكَ تیرے رب نے rabbuka
تیرے رب نے
لِلْمَلَـٰٓئِكَةِ فرشتوں سے lil'malāikati
فرشتوں سے
إِنِّى بیشک میں innī
بیشک میں
خَـٰلِقٌۢ پیدا کرنے والا ہوں khāliqun
پیدا کرنے والا ہوں
بَشَرًۭا ایک انسان کو basharan
ایک انسان کو
مِّن سے min
سے
طِينٍۢ مٹی (سے) ṭīnin
مٹی (سے)
٧١ (۷۱)
(۷۱)
جب تیرے ربّ نے فرشتوں سے کہا”1 میں مٹّی سے ایک بشر بنانے والا ہوں،
۳۸:۷۲
فَإِذَا پھر جب fa-idhā
پھر جب
سَوَّيْتُهُۥ میں درست بنادوں اس کو sawwaytuhu
میں درست بنادوں اس کو
وَنَفَخْتُ اور میں پھونک دوں wanafakhtu
اور میں پھونک دوں
فِيهِ اس میں fīhi
اس میں
مِن سے min
سے
رُّوحِى اپنی روح rūḥī
اپنی روح
فَقَعُوا۟ تو گرپڑنا faqaʿū
تو گرپڑنا
لَهُۥ اس کے لئے lahu
اس کے لئے
سَـٰجِدِينَ سجدہ کرتے ہوئے sājidīna
سجدہ کرتے ہوئے
٧٢ (۷۲)
(۷۲)
پھر جب میں اسے پُوری طرح بناد وں اور اس میں اپنی رُوح پھُونک دوں تو تم اس کے آگے سجدے میں گِر جاوٴ۔“
۳۸:۷۳
فَسَجَدَ تو سجدہ کیا fasajada
تو سجدہ کیا
ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ فرشتوں نے l-malāikatu
فرشتوں نے
كُلُّهُمْ ان ساروں نے kulluhum
ان ساروں نے
أَجْمَعُونَ اکٹھے/ سب کے سب نے ajmaʿūna
اکٹھے/ سب کے سب نے
٧٣ (۷۳)
(۷۳)
اس حکم کے مطابق فرشتے سب کے سب سجدے میں گر گئے
۳۸:۷۴
إِلَّآ سوائے illā
سوائے
إِبْلِيسَ ابلیس کے ib'līsa
ابلیس کے
ٱسْتَكْبَرَ اس نے تکبر کیا تھا is'takbara
اس نے تکبر کیا تھا
وَكَانَ اور ہوگیا wakāna
اور ہوگیا
مِنَ میں سے mina
میں سے
ٱلْكَـٰفِرِينَ کافروں l-kāfirīna
کافروں
٧٤ (۷۴)
(۷۴)
مگر ابلیس نے اپنی بڑائی کا گھمنڈ کیا اور وہ کافروں میں سے ہوگیا۔
۳۸:۷۵
قَالَ فرمایا qāla
فرمایا
يَـٰٓإِبْلِيسُ اے ابلیس yāib'līsu
اے ابلیس
مَا کس چیز نے
کس چیز نے
مَنَعَكَ روکا تجھ کو manaʿaka
روکا تجھ کو
أَن کہ an
کہ
تَسْجُدَ تو سجدہ کرے tasjuda
تو سجدہ کرے
لِمَا واسطے اس کے limā
واسطے اس کے
خَلَقْتُ جسے میں نے پیدا کیا khalaqtu
جسے میں نے پیدا کیا
بِيَدَىَّ ۖ اپنے دونوں ہاتھوں سے biyadayya
اپنے دونوں ہاتھوں سے
أَسْتَكْبَرْتَ کیا تم نے تکبر کیا astakbarta
کیا تم نے تکبر کیا
أَمْ یا am
یا
كُنتَ ہوگیا ہے تو kunta
ہوگیا ہے تو
مِنَ میں سے mina
میں سے
ٱلْعَالِينَ بلند مرتبہ والوں l-ʿālīna
بلند مرتبہ والوں
٧٥ (۷۵)
(۷۵)
ربّ نے فرمایا”اے ابلیس، تجھے کیا چیز اُس کو سجدہ کرنے سے مانع ہوئی جسے میں نے اپنے دونوں ہاتھوں سے بنایا ہے؟ تُو بڑا  بن رہا ہے یا تُو ہے ہی کچھ اُونچے درجے کی ہستیوں میں سے؟“
۳۸:۷۶
قَالَ اس نے کہا qāla
اس نے کہا
أَنَا۠ میں anā
میں
خَيْرٌۭ بہتر ہوں khayrun
بہتر ہوں
مِّنْهُ ۖ اس سے min'hu
اس سے
خَلَقْتَنِى پیدا کیا تو نے مجھ کو khalaqtanī
پیدا کیا تو نے مجھ کو
مِن سے min
سے
نَّارٍۢ آگ سے nārin
آگ سے
وَخَلَقْتَهُۥ اور پیدا کیا تو نے اس کو wakhalaqtahu
اور پیدا کیا تو نے اس کو
مِن سے min
سے
طِينٍۢ مٹی ṭīnin
مٹی
٧٦ (۷۶)
(۷۶)
اُس نے جواب دیا "میں اُس سے بہتر ہوں، آپ نے مجھ کو آگ سے پیدا کیا ہے اور اس کو مٹی سے"
۳۸:۷۷
قَالَ فرمایا qāla
فرمایا
فَٱخْرُجْ پس نکل جا fa-ukh'ruj
پس نکل جا
مِنْهَا اس سے min'hā
اس سے
فَإِنَّكَ پس بیشک تو fa-innaka
پس بیشک تو
رَجِيمٌۭ مردود ہے rajīmun
مردود ہے
٧٧ (۷۷)
(۷۷)
فرمایا”اچھا تو یہاں سے نکل جا، تُو مردُود ہے
۳۸:۷۸
وَإِنَّ اور بیشک wa-inna
اور بیشک
عَلَيْكَ تجھ پر ʿalayka
تجھ پر
لَعْنَتِىٓ میری لعنت ہے laʿnatī
میری لعنت ہے
إِلَىٰ تک ilā
تک
يَوْمِ دن yawmi
دن
ٱلدِّينِ جزا و سزا کے l-dīni
جزا و سزا کے
٧٨ (۷۸)
(۷۸)
اور تیرے اُوپر  یوم الجزا ء تک میری لعنت ہے۔“
۳۸:۷۹
قَالَ کہا qāla
کہا
رَبِّ اے میرے رب rabbi
اے میرے رب
فَأَنظِرْنِىٓ پھر مہلت دے مجھ کو fa-anẓir'nī
پھر مہلت دے مجھ کو
إِلَىٰ تک ilā
تک
يَوْمِ اس دن yawmi
اس دن
يُبْعَثُونَ جب وہ سب اٹھائے جائیں گے yub'ʿathūna
جب وہ سب اٹھائے جائیں گے
٧٩ (۷۹)
(۷۹)
وہ بولا "ا ے میرے رب، یہ بات ہے تو پھر مجھے اُس وقت تک کے لیے مہلت دے دے جب یہ لوگ دوبارہ اٹھائے جائیں گے"
۳۸:۸۰
قَالَ فرمایا qāla
فرمایا
فَإِنَّكَ پس بیشک تو fa-innaka
پس بیشک تو
مِنَ میں سے ہے mina
میں سے ہے
ٱلْمُنظَرِينَ مہلت دئیے جانے والوں l-munẓarīna
مہلت دئیے جانے والوں
٨٠ (۸۰)
(۸۰)
فرمایا، "اچھا، تجھے اُس روز تک کی مہلت ہے
۳۸:۸۱
إِلَىٰ تک ilā
تک
يَوْمِ دن yawmi
دن
ٱلْوَقْتِ وقت l-waqti
وقت
ٱلْمَعْلُومِ معلوم l-maʿlūmi
معلوم
٨١ (۸۱)
(۸۱)
جس کا وقت مجھے معلوم ہے"
۳۸:۸۲
قَالَ بولا qāla
بولا
فَبِعِزَّتِكَ پس قسم ہے تیری عزت کی fabiʿizzatika
پس قسم ہے تیری عزت کی
لَأُغْوِيَنَّهُمْ البتہ میں ضرور گمراہ کر دوں گا ان کو la-ugh'wiyannahum
البتہ میں ضرور گمراہ کر دوں گا ان کو
أَجْمَعِينَ سب کے سب کو ajmaʿīna
سب کے سب کو
٨٢ (۸۲)
(۸۲)
اس نے کہا "تیری عزت کی قسم، میں اِن سب لوگو ں کو بہکا کر رہوں گا
۳۸:۸۳
إِلَّا سوائے illā
سوائے
عِبَادَكَ تیرے بندوں کے ʿibādaka
تیرے بندوں کے
مِنْهُمُ ان میں سے min'humu
ان میں سے
ٱلْمُخْلَصِينَ جو مخلص ہوں گے/ چنے ہوئے ہوں گے l-mukh'laṣīna
جو مخلص ہوں گے/ چنے ہوئے ہوں گے
٨٣ (۸۳)
(۸۳)
بجز تیرے اُن بندوں کے جنہیں تُونے خالص کر لیا ہے۔ 1“
۳۸:۸۴
قَالَ فرمایا qāla
فرمایا
فَٱلْحَقُّ پس حق ہے fal-ḥaqu
پس حق ہے
وَٱلْحَقَّ اور حق کو ہی wal-ḥaqa
اور حق کو ہی
أَقُولُ میں کہتا ہوں aqūlu
میں کہتا ہوں
٨٤ (۸۴)
(۸۴)
فرمایا "تو حق یہ ہے، اور میں حق ہی کہا کرتا ہوں
۳۸:۸۵
لَأَمْلَأَنَّ البتہ میں ضرور بھر دوں گا la-amla-anna
البتہ میں ضرور بھر دوں گا
جَهَنَّمَ جہنم کو jahannama
جہنم کو
مِنكَ تجھ سے minka
تجھ سے
وَمِمَّن اور ان سے wamimman
اور ان سے
تَبِعَكَ جو پیروی کریں گے تیری tabiʿaka
جو پیروی کریں گے تیری
مِنْهُمْ ان میں سے min'hum
ان میں سے
أَجْمَعِينَ /سب کے سب سے ajmaʿīna
/سب کے سب سے
٨٥ (۸۵)
(۸۵)
کہ میں جہنّم کو تجھ سے اور اُن سب لوگوں سے بھر دُوں گا جو اِن انسانوں میں سے تیری پیروی کریں گے۔“
۳۸:۸۶
قُلْ کہہ دیجئے qul
کہہ دیجئے
مَآ نہیں
نہیں
أَسْـَٔلُكُمْ میں مانگتا تم سے asalukum
میں مانگتا تم سے
عَلَيْهِ اس کام پر ʿalayhi
اس کام پر
مِنْ کوئی min
کوئی
أَجْرٍۢ اجر ajrin
اجر
وَمَآ اور نہیں wamā
اور نہیں
أَنَا۠ ہوں میں anā
ہوں میں
مِنَ میں سے mina
میں سے
ٱلْمُتَكَلِّفِينَ تکلف کرنے والوں l-mutakalifīna
تکلف کرنے والوں
٨٦ (۸۶)
(۸۶)
(ا ے نبیؐ)اِن سے کہہ دو کہ میں اس تبلیغ پر تم سے کوئی اجر نہیں مانگتا، اور نہ میں بناوٹی لوگوں میں سے ہوں۔
۳۸:۸۷
إِنْ نہیں ہے in
نہیں ہے
هُوَ وہ huwa
وہ
إِلَّا مگر illā
مگر
ذِكْرٌۭ ایک نصیحت dhik'run
ایک نصیحت
لِّلْعَـٰلَمِينَ جہان والوں کے لئے lil'ʿālamīna
جہان والوں کے لئے
٨٧ (۸۷)
(۸۷)
یہ تو ایک نصیحت ہے تمام جہان والوں کے لیے
۳۸:۸۸
وَلَتَعْلَمُنَّ اور البتہ تم ضرور جان لو گے walataʿlamunna
اور البتہ تم ضرور جان لو گے
نَبَأَهُۥ خبر اس کی/ حال اس کا naba-ahu
خبر اس کی/ حال اس کا
بَعْدَ بعد baʿda
بعد
حِينٍۭ ایک وقت کے ḥīnin
ایک وقت کے
٨٨ (۸۸)
(۸۸)
اور تھوڑی مدّت ہی گزرے گی کہ تمہیں اس کا حال خود معلوم ہو جائے گا۔