۳۷
الصافات
الصافات
سورہ الصافات (الصافات) قرآن مجید کی ۳۷ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۱۸۲ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۳۷:۱
وَٱلصَّـٰٓفَّـٰتِقسم ہے صفیں باندھنے والوں کیwal-ṣāfātiصَفًّۭاصف در صف/ قطار در قطارṣaffan١
قطار در قطار صف باندھنے والوں کی قسم
۳۷:۲
فَٱلزَّٰجِرَٰتِپھر ڈانٹ دینے والوں کیfal-zājirātiزَجْرًۭاسخت ڈانٹناzajran٢
پھر اُن کی قسم جو ڈانٹنے پھٹکارنے والے ہیں
۳۷:۳
فَٱلتَّـٰلِيَـٰتِپھر تلاوت کرنے والوں کیfal-tāliyātiذِكْرًاذکر کو/ قرآن کوdhik'ran٣
پھر اُن کی قسم جو کلامِ نصیحت سُنانے والے ہیں،
۳۷:۴
إِنَّبیشکinnaإِلَـٰهَكُمْالٰہ تمہاراilāhakumلَوَٰحِدٌۭیقینا ایک ہی ہےlawāḥidun٤
تمہارا معبُودِ حقیقی بس ایک ہی ہے
۳۷:۵
رَّبُّجو رب ہےrabbuٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کاl-samāwātiوَٱلْأَرْضِاور زمین کاwal-arḍiوَمَااور جوwamāبَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہےbaynahumāوَرَبُّاور جو رب ہےwarabbuٱلْمَشَـٰرِقِمشرقوں کاl-mashāriqi٥
وہ جو زمین اور آسمانوں کا اور تمام اُن چیزوں کا مالک ہے جو زمین و آسمان میں ہیں ، اور سارے مشرقوں کا مالک۔
۳۷:۶
إِنَّابیشک ہم نےinnāزَيَّنَّاخوب صورت بنایا ہم نےzayyannāٱلسَّمَآءَآسمانl-samāaٱلدُّنْيَادنیا کوl-dun'yāبِزِينَةٍزینت دے کر/ زینت سےbizīnatinٱلْكَوَاكِبِستاروں سے/ کیl-kawākibi٦
ہم نے آسمانِ دُنیا کو تاروں کی زینت سے آراستہ کیا ہے
۳۷:۷
وَحِفْظًۭااور حفاظت کا ذریعہwaḥif'ẓanمِّنسےminكُلِّہرkulliشَيْطَـٰنٍۢشیطانshayṭāninمَّارِدٍۢجو سرکش ہےmāridin٧
اور ہر شیطانِ سرکش سے اس کو محفوظ کر دیا ہے۔
۳۷:۸
لَّانہیںlāيَسَّمَّعُونَوہ کان لگا کر سن سکتےyassammaʿūnaإِلَىطرفilāٱلْمَلَإِجماعت کےl-mala-iٱلْأَعْلَىٰبلندیوں والیl-aʿlāوَيُقْذَفُونَاور وہ ہانکے جاتے ہیں/ پھینکے جاتے ہیںwayuq'dhafūnaمِنسےminكُلِّہرkulliجَانِبٍۢطرف (سے)jānibin٨
یہ شیاطین ملاء اعلیٰ کی باتیں نہیں سن سکتے، ہر طرف سے مارے اور ہانکے جاتے ہیں
۳۷:۹
دُحُورًۭا ۖسخت ذلت کے ساتھduḥūranوَلَهُمْاور ان کے لئےwalahumعَذَابٌۭعذاب ہےʿadhābunوَاصِبٌمسلسل/ پیہمwāṣibun٩
اور ان کے لیے پیہم عذاب ہے
۳۷:۱۰
إِلَّامگرillāمَنْجو کوئیmanخَطِفَاچک لے جاتا ہےkhaṭifaٱلْخَطْفَةَاچک لے جاناl-khaṭfataفَأَتْبَعَهُۥتو پیچھا کرتا ہے اس کاfa-atbaʿahuشِهَابٌۭانگارہ/ شعلہshihābunثَاقِبٌۭچمکتاthāqibun١٠
تا ہم اگر کوئی ان میں سے کچھ لے اُڑے تو ایک تیز شُعلہ اس کا پیچھا کرتا ہے۔
۳۷:۱۱
فَٱسْتَفْتِهِمْپس پوچھ لیجئے ان سےfa-is'taftihimأَهُمْکیا وہahumأَشَدُّزیادہ سخت ہیںashadduخَلْقًاپیدائش کے اعتبار سےkhalqanأَمیاamمَّنْجسmanخَلَقْنَآ ۚچیز کو پیدا کیا ہم نےkhalaqnāإِنَّابیشک ہم نےinnāخَلَقْنَـٰهُمپیدا کیا ان کوkhalaqnāhumمِّنسےminطِينٍۢمٹیṭīninلَّازِبٍۭچپکتی/ لیس دارlāzibin١١
اب اِن سے پوچھو، اِن کی پیدائش زیادہ مشکل ہے یا اُن چیزوں کی جو ہم نے پیدا کر رکھی ہیں؟ اِن کو تو ہم نے لیس دار گارے سے پیدا کیا ہے۔
۳۷:۱۲
بَلْبلکہbalعَجِبْتَتم حیران ہو/ تم تعجب کرتے ہوʿajib'taوَيَسْخَرُونَتو وہ مذاق اڑاتے ہیںwayaskharūna١٢
تم (اللہ کی قدرت کے کرشموں پر) حیران ہو اور یہ اس کا مذاق اڑا رہے ہیں
۳۷:۱۳
وَإِذَااور جبwa-idhāذُكِّرُوا۟وہ نصیحت کئے جاتے ہیںdhukkirūلَانہیںlāيَذْكُرُونَنصیحت پکڑتےyadhkurūna١٣
سمجھایا جاتا ہے تو سمجھ کر نہیں دیتے
۳۷:۱۴
وَإِذَااور جبwa-idhāرَأَوْا۟وہ دیکھتے ہیںra-awءَايَةًۭکوئی نشانیāyatanيَسْتَسْخِرُونَتو وہ مذاق اڑاتے ہیںyastaskhirūna١٤
کوئی نشانی دیکھتے ہیں تو اسے ٹھٹھوں میں اڑاتے ہیں
۳۷:۱۵
وَقَالُوٓا۟اور کہتے ہیںwaqālūإِنْنہیںinهَـٰذَآیہhādhāإِلَّامگرillāسِحْرٌۭایک جادوsiḥ'runمُّبِينٌکھلم کھلاmubīnun١٥
اورکہتے ہیں”یہ تو صریح جادُو ہے،
۳۷:۱۶
أَءِذَاکیا جبa-idhāمِتْنَاہم مرجائیں گےmit'nāوَكُنَّااور ہم ہوجائیں گےwakunnāتُرَابًۭامٹیturābanوَعِظَـٰمًااور ہڈیاںwaʿiẓāmanأَءِنَّاکیا بیشک ہمa-innāلَمَبْعُوثُونَالبتہ اٹھائے جائیں گےlamabʿūthūna١٦
بھلا کہیں ایسا ہو سکتا ہے کہ جب ہم مر چکے ہوں اور مٹی بن جائیں اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں اُس وقت ہم پھر زندہ کر کے اٹھا کھڑے کیے جائیں؟
۳۷:۱۷
أَوَءَابَآؤُنَاکیا بھلا ہمارے آباؤ اجدادawaābāunāٱلْأَوَّلُونَپہلے (بھی)l-awalūna١٧
اور کیا ہمارے اگلے وقتوں کے آبا و اجداد بھی اٹھائے جائیں گے؟"
۳۷:۱۸
قُلْکہہ دیجئےqulنَعَمْہاںnaʿamوَأَنتُمْاور تمwa-antumدَٰخِرُونَذلیل و خوار ہونے والے ہوdākhirūna١٨
اِن سے کہوہاں، اور تم (خدا کے مقابلے میں)بے بس ہو۔
۳۷:۱۹
فَإِنَّمَاتو بیشکfa-innamāهِىَوہhiyaزَجْرَةٌۭڈانٹ ہوگیzajratunوَٰحِدَةٌۭایک ہیwāḥidatunفَإِذَاتو دفعتًہfa-idhāهُمْوہhumيَنظُرُونَدیکھ رہے ہوں گےyanẓurūna١٩
بس ایک ہی جھِڑکی ہوگی اور یکایک یہ اپنی آنکھوں سے (وہ سب کچھ جس کی خبر دی جارہی ہے)دیکھ رہے ہوں گے۔
۳۷:۲۰
وَقَالُوا۟اور وہ کہیں گےwaqālūيَـٰوَيْلَنَاہائے افسوس ہم پرyāwaylanāهَـٰذَایہ ہےhādhāيَوْمُدنyawmuٱلدِّينِجزا کاl-dīni٢٠
اُس وقت یہ کہیں گے "ہائے ہماری کم بختی، یہ تو یوم الجزا ہے"
۳۷:۲۱
هَـٰذَایہ ہےhādhāيَوْمُدنyawmuٱلْفَصْلِفیصلے کاl-faṣliٱلَّذِىوہ جوalladhīكُنتُمتھے تمkuntumبِهِۦاس کوbihiتُكَذِّبُونَتم جھٹلایا کرتےtukadhibūna٢١
یہ وہی فیصلے کا دن ہے جسے تم جھُٹلا یا کرتے تھے۔“
۳۷:۲۲
۞ ٱحْشُرُوا۟گھیر لاؤuḥ'shurūٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamūوَأَزْوَٰجَهُمْاور ان کی بیویوں کو/ ان کے ساتھیوں کوwa-azwājahumوَمَااور ان کو،wamāكَانُوا۟جن کی تھے وہkānūيَعْبُدُونَعبادت کرتےyaʿbudūna٢٢
(حکم ہوگا)گھیر لاوٴ سب ظالموں اور ان کے ساتھیوں اور اُن کے معبُودوں کو جن کی وہ خدا کو چھوڑ کر بندگی کیا کرتے تھے
۳۷:۲۳
مِنBesidesminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiفَٱهْدُوهُمْپس راہ دکھاؤ ان کوfa-ih'dūhumإِلَىٰطرفilāصِرَٰطِجانے والے راستے کیṣirāṭiٱلْجَحِيمِجہنم کیl-jaḥīmi٢٣
پھر ان سب کو جہنم کا راستہ دکھاؤ
۳۷:۲۴
وَقِفُوهُمْ ۖاور روکو ان کوwaqifūhumإِنَّهُمبیشک وہinnahumمَّسْـُٔولُونَسوال کئے جانے والے ہیںmasūlūna٢٤
اور ذرا اِنہیں ٹھیراؤ، اِن سے کچھ پوچھنا ہے
۳۷:۲۵
مَاکیا ہےmāلَكُمْتم کوlakumلَانہیںlāتَنَاصَرُونَتم ایک دوسرے کی مدد کرتے ہوtanāṣarūna٢٥
"کیا ہو گیا تمہیں، اب کیوں ایک دوسرے کی مدد نہیں کرتے؟
۳۷:۲۶
بَلْبلکہbalهُمُوہhumuٱلْيَوْمَآج کے دنl-yawmaمُسْتَسْلِمُونَفرمان بردار ہیں/ہتھیار پھینک چکے ہیں/ ذلیل ہوچکے ہیںmus'taslimūna٢٦
ارے، آج تو یہ اپنے آپ کو (اور ایک دُوسرے کو)حوالے کیے دے رہے ہیں۔“
۳۷:۲۷
وَأَقْبَلَاور متوجہ ہوں گےwa-aqbalaبَعْضُهُمْان میں سے بعضbaʿḍuhumعَلَىٰپرʿalāبَعْضٍۢبعضbaʿḍinيَتَسَآءَلُونَایک دوسرے سے سوال کرتے ہوں گےyatasāalūna٢٧
اس کے بعد یہ ایک دوسرے کی طرف مڑیں گے اور باہم تکرار شروع کر دیں گے
۳۷:۲۸
قَالُوٓا۟کہیں گےqālūإِنَّكُمْبیشک تمinnakumكُنتُمْتھے تمkuntumتَأْتُونَنَاآتے تم ہمارے پاسtatūnanāعَنِسےʿaniٱلْيَمِينِدائیں جانبl-yamīni٢٨
(پیروی کرنے والے اپنے پیشواوٴں سے)کہیں گے،”تم ہمارے پاس سیدھے رُخ سے آتے تھے۔“
۳۷:۲۹
قَالُوا۟کہیں گےqālūبَلبلکہbalلَّمْنہlamتَكُونُوا۟تھے تمtakūnūمُؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna٢٩
وہ جواب دیں گے، "نہیں بلکہ تم خود ایمان لانے والے نہ تھے
۳۷:۳۰
وَمَااور نہwamāكَانَتھاkānaلَنَاہمارے لئےlanāعَلَيْكُمتم پرʿalaykumمِّنکوئیminسُلْطَـٰنٍۭ ۖزورsul'ṭāninبَلْبلکہbalكُنتُمْتھے تمkuntumقَوْمًۭاقومqawmanطَـٰغِينَایک سرکشṭāghīna٣٠
ہمارا تم پر کوئی زور نہ تھا، تم خود ہی سرکش لوگ تھے
۳۷:۳۱
فَحَقَّتو سچی ہوگئیfaḥaqqaعَلَيْنَاہم پرʿalaynāقَوْلُباتqawluرَبِّنَآ ۖہمارے رب کیrabbināإِنَّابیشک ہمinnāلَذَآئِقُونَالبتہ چکھنے والے ہیںladhāiqūna٣١
آخرکار ہم اپنے رب کے اِس فرمان کے مستحق ہو گئے کہ ہم عذاب کا مزا چکھنے والے ہیں
۳۷:۳۲
فَأَغْوَيْنَـٰكُمْتو بہکایا ہم نے تم کوfa-aghwaynākumإِنَّابیشک ہمinnāكُنَّاتھے ہم ہیkunnāغَـٰوِينَبہکے ہوئےghāwīna٣٢
سو ہم نے تم کو بہکایا، ہم خود بہکے ہوئے تھے۔“
۳۷:۳۳
فَإِنَّهُمْتو بیشک وہfa-innahumيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinفِىمیںfīٱلْعَذَابِعذابl-ʿadhābiمُشْتَرِكُونَمشترک ہوں گےmush'tarikūna٣٣
اِس طرح وہ سب اُس روز عذاب میں مشترک ہوں گے۔
۳۷:۳۴
إِنَّابیشک ہمinnāكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaنَفْعَلُہم کریں گےnafʿaluبِٱلْمُجْرِمِينَگناه گاروں کے ساتھbil-muj'rimīna٣٤
ہم مجرموں کے ساتھ یہی کچھ کیا کرتے ہیں
۳۷:۳۵
إِنَّهُمْبیشک وہinnahumكَانُوٓا۟تھے وہkānūإِذَاجبidhāقِيلَکہا جاتاqīlaلَهُمْان سےlahumلَآنہیںlāإِلَـٰهَکوئی الٰہ برحقilāhaإِلَّاسواillāٱللَّهُاللہ کےl-lahuيَسْتَكْبِرُونَوہ تکبر کرتے تھےyastakbirūna٣٥
یہ وہ لوگ تھے کہ جب ان سے کہا جاتا "اللہ کے سوا کوئی معبود بر حق نہیں ہے" تو یہ گھمنڈ میں آ جاتے تھے
۳۷:۳۶
وَيَقُولُونَاور وہ کہتےwayaqūlūnaأَئِنَّاکیا بیشک ہمa-innāلَتَارِكُوٓا۟البتہ چھوڑنے والے ہیںlatārikūءَالِهَتِنَااپنے معبودوں کوālihatināلِشَاعِرٍۢکے لئے شاعرlishāʿirinمَّجْنُونٍۭمجنوںmajnūnin٣٦
اور کہتے تھے "کیا ہم ایک شاعر مجنون کی خاطر اپنے معبودوں کو چھوڑ دیں؟"
۳۷:۳۷
بَلْبلکہbalجَآءَوہ لایاjāaبِٱلْحَقِّحق کوbil-ḥaqiوَصَدَّقَاور اس نے تصدیق کیwaṣaddaqaٱلْمُرْسَلِينَرسولوں کیl-mur'salīna٣٧
حالانکہ وہ حق لے کر آیا تھا اور اس نے رسُولوں کی تصدیق کی تھی۔
۳۷:۳۸
إِنَّكُمْبیشک تمinnakumلَذَآئِقُوا۟البتہ چکھنے والے ہوladhāiqūٱلْعَذَابِعذاب کوl-ʿadhābiٱلْأَلِيمِدرد ناکl-alīmi٣٨
(اب ان سے کہا جائے گا کہ) تم لازماً دردناک سزا کا مزا چکھنے والے ہو
۳۷:۳۹
وَمَااور نہیںwamāتُجْزَوْنَتم بدلہ دیئے جاؤ گےtuj'zawnaإِلَّامگرillāمَاجوmāكُنتُمْتھے تمkuntumتَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna٣٩
اور تمہیں جو بدلہ بھی دیا جا رہا ہے اُنہی اعمال کا دیا جا رہا ہے جو تم کرتے رہے ہو
۳۷:۴۰
إِلَّامگر/سوائےillāعِبَادَبندوں کےʿibādaٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلْمُخْلَصِينَجو چنے ہوئے ہیںl-mukh'laṣīna٤٠
مگر اللہ کے چیدہ بندے (اس انجام بد سے) محفوظ ہوں گے
۳۷:۴۱
أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaلَهُمْان کے لئےlahumرِزْقٌۭرزق ہےriz'qunمَّعْلُومٌۭمعلومmaʿlūmun٤١
ان کے لیے جانا بوجھا رزق ہے،
۳۷:۴۲
فَوَٰكِهُ ۖپھل ہیںfawākihuوَهُماور وہwahumمُّكْرَمُونَعزت سے رکھے جائیں گےmuk'ramūna٤٢
ہر طرح کی لذیذ چیزیں۔
۳۷:۴۳
فِىمیںfīجَنَّـٰتِباغاتjannātiٱلنَّعِيمِنعمتوں کےl-naʿīmi٤٣
اور نعمت بھری جنتیں
۳۷:۴۴
عَلَىٰپر،ʿalāسُرُرٍۢتختوںsururinمُّتَقَـٰبِلِينَآمنے سامنے بیٹھنے والےmutaqābilīna٤٤
جن میں وہ عزت کے ساتھ رکھے جائیں گے تختوں پر آمنے سامنے بیٹھیں گے
۳۷:۴۵
يُطَافُپھرائے جائیں گےyuṭāfuعَلَيْهِمان پرʿalayhimبِكَأْسٍۢساغرbikasinمِّنسےminمَّعِينٍۭشراب کے چشموںmaʿīnin٤٥
شراب کے چشموں سے ساغر بھر بھر کر ان کے درمیان پھرائے جائیں گے
۳۷:۴۶
بَيْضَآءَسفید/ چکمتی ہوئی (شراب)bayḍāaلَذَّةٍۢلذت کاladhatinلِّلشَّـٰرِبِينَسبب پینے والوں کے لئےlilshāribīna٤٦
چمکتی ہوئی شراب، جو پینے والوں کے لیے لذّت ہو گی
۳۷:۴۷
لَانہ ہوگیlāفِيهَااس میںfīhāغَوْلٌۭسر درد/ خرابیghawlunوَلَااور نہwalāهُمْوہhumعَنْهَااس سےʿanhāيُنزَفُونَعقل زائل کئے جائیں گےyunzafūna٤٧
نہ ان کے جسم کو اس سے کوئی ضرر ہوگا اور نہ ان کی عقل اس سے خراب ہوگی۔
۳۷:۴۸
وَعِندَهُمْاور ان کے پاس ہوں گیwaʿindahumقَـٰصِرَٰتُنیچی رکھنے والیاںqāṣirātuٱلطَّرْفِخوب صورت آنکھوں والیاں (ہوں گی)l-ṭarfiعِينٌۭنگاہوں کو،ʿīnun٤٨
اور ان کے پاس نگاہیں بچانے والی، خوبصورت آنکھوں والی عورتیں ہوں گی،
۳۷:۴۹
كَأَنَّهُنَّگویا کہ وہka-annahunnaبَيْضٌۭانڈے ہیںbayḍunمَّكْنُونٌۭچھپا کر رکھے گئےmaknūnun٤٩
ایسی نازک جیسے انڈے کے چھلکے کے نیچے چھُپی ہوئی جھِلی۔
۳۷:۵۰
فَأَقْبَلَتو متوجہ ہوگاfa-aqbalaبَعْضُهُمْان میں سے بعضbaʿḍuhumعَلَىٰپرʿalāبَعْضٍۢبعضbaʿḍinيَتَسَآءَلُونَایک دوسرے سے سوال کرتے ہوئےyatasāalūna٥٠
پھر وہ ایک دوسرے کی طرف متوجہ ہو کر حالات پوچھیں گے
۳۷:۵۱
قَالَکہے گاqālaقَآئِلٌۭکہنے والاqāilunمِّنْهُمْان میں سےmin'humإِنِّىبیشک میںinnīكَانَتھاkānaلِىمیراlīقَرِينٌۭایک ساتھی/ہم نشین/دوستqarīnun٥١
ان میں سے ایک کہے گا، "دنیا میں میرا ایک ہم نشین تھا
۳۷:۵۲
يَقُولُوہ کہا کرتا تھاyaqūluأَءِنَّكَکیا بیشک تمa-innakaلَمِنَالبتہ میں سے ہوlaminaٱلْمُصَدِّقِينَتصدیق کرنے والوںl-muṣadiqīna٥٢
جو مجھ سے کہا کرتا تھا، کیا تم بھی تصدیق کرنے والوں میں سے ہو؟
۳۷:۵۳
أَءِذَاکیا جبa-idhāمِتْنَاہم مرجائیں گےmit'nāوَكُنَّااور ہوجائیں گےwakunnāتُرَابًۭامٹیturābanوَعِظَـٰمًااور ہڈیاںwaʿiẓāmanأَءِنَّاکیا بیشک ہمa-innāلَمَدِينُونَالبتہ جزا دئیے جانے والے ہیںlamadīnūna٥٣
کیا واقعی جب ہم مر چکے ہوں گے اور مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہمیں جزا و سزا دی جائے گی؟
۳۷:۵۴
قَالَکہاqālaهَلْکیاhalأَنتُمتمantumمُّطَّلِعُونَجھانکنا چاہتے ہو/جاننا چاہتے ہو/اطلاع پانے والے ہو/مطلع ہونے والے ہوmuṭṭaliʿūna٥٤
اب کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب اب کہاں ہیں؟"
۳۷:۵۵
فَٱطَّلَعَتو وہ جھانکے گاfa-iṭṭalaʿaفَرَءَاهُتو دیکھے گا اس کوfaraāhuفِىمیںfīسَوَآءِبیچsawāiٱلْجَحِيمِجہنم کےl-jaḥīmi٥٥
یہ کہہ کر جونہی وہ جھکے گا تو جہنم کی گہرائی میں اس کو دیکھ لے گا
۳۷:۵۶
قَالَبولے گا/کہے گاqālaتَٱللَّهِقسم اللہ کیtal-lahiإِنبیشکinكِدتَّقریب تھاkidttaلَتُرْدِينِالبتہ تو ہلاکت میں ڈالتا مجھ کو/تباہ کردیتا مجھ کوlatur'dīni٥٦
اور اس سے خطاب کر کے کہے گا "خدا کی قسم، تُو تو مجھے تباہ ہی کر دینے والا تھا
۳۷:۵۷
وَلَوْلَااگر نہ ہوتیwalawlāنِعْمَةُنعمتniʿ'matuرَبِّىمیرے رب کیrabbīلَكُنتُالبتہ میں ہوتاlakuntuمِنَسےminaٱلْمُحْضَرِينَحاضر کیے جانے والوں میں (سے)l-muḥ'ḍarīna٥٧
میرے ربّ کا فضل شاملِ حال نہ ہوتا تو آج میں بھی اُن لوگوں میں سے ہوتا جو پکڑے ہوئے آئے ہیں۔
۳۷:۵۸
أَفَمَاکیا بھلا نہیںafamāنَحْنُہم ہیںnaḥnuبِمَيِّتِينَمرنے والےbimayyitīna٥٨
اچھا تو کیا اب ہم مرنے والے نہیں ہیں؟
۳۷:۵۹
إِلَّامگرillāمَوْتَتَنَاہماری موتmawtatanāٱلْأُولَىٰجو پہلے آچکیl-ūlāوَمَااور نہیںwamāنَحْنُہمnaḥnuبِمُعَذَّبِينَعذاب دئیے جانے والےbimuʿadhabīna٥٩
موت جو ہمیں آنی تھی وہ بس پہلے آچکی؟ اب ہمیں کوئی عذاب نہیں ہونا؟“
۳۷:۶۰
إِنَّبیشکinnaهَـٰذَایہhādhāلَهُوَالبتہ وہیlahuwaٱلْفَوْزُکامیابی ہےl-fawzuٱلْعَظِيمُبہت بڑیl-ʿaẓīmu٦٠
یقیناً یہی عظیم الشان کامیابی ہے
۳۷:۶۱
لِمِثْلِکے لئے (ایسی کامیابی کے لیے)limith'liهَـٰذَااس جیسیhādhāفَلْيَعْمَلِپس چاہیے کہ عمل کریںfalyaʿmaliٱلْعَـٰمِلُونَعمل کرنے والےl-ʿāmilūna٦١
ایسی ہی کامیابی کے لیے عمل کرنے والوں کو عمل کرنا چاہیے
۳۷:۶۲
أَذَٰلِكَکیا یہadhālikaخَيْرٌۭبہتر ہےkhayrunنُّزُلًاازروئے مہمانی کےnuzulanأَمْیاamشَجَرَةُدرختshajaratuٱلزَّقُّومِزقوم کاl-zaqūmi٦٢
بولو، یہ ضیافت اچھی ہے یا زقوم کا درخت؟
۳۷:۶۳
إِنَّابیشک ہم نےinnāجَعَلْنَـٰهَابنایا ہم نے اس کوjaʿalnāhāفِتْنَةًۭایک فتنہ /آزمائشfit'natanلِّلظَّـٰلِمِينَظالموں کے لیےlilẓẓālimīna٦٣
ہم نے اس درخت کو ظالموں کے لیے فتنہ بنا دیا ہے۔
۳۷:۶۴
إِنَّهَابیشک وہinnahāشَجَرَةٌۭایک درخت ہےshajaratunتَخْرُجُجو نکلتا ہےtakhrujuفِىٓسےfīأَصْلِجڑaṣliٱلْجَحِيمِجہنم کیl-jaḥīmi٦٤
وہ ایک درخت ہے جو جہنم کی تہ سے نکلتا ہے
۳۷:۶۵
طَلْعُهَاخوشے اس کےṭalʿuhāكَأَنَّهُۥگویا کہ وہka-annahuرُءُوسُسر ہیںruūsuٱلشَّيَـٰطِينِشیطانوں کےl-shayāṭīni٦٥
اس کے شگوفے ایسے ہیں جیسے شیطانوں کے سر۔
۳۷:۶۶
فَإِنَّهُمْپس بیشک وہfa-innahumلَـَٔاكِلُونَالبتہ کھانے والے ہیںlaākilūnaمِنْهَااس سےmin'hāفَمَالِـُٔونَپھر بھرنے والے ہیںfamāliūnaمِنْهَااس سےmin'hāٱلْبُطُونَپیٹوں کوl-buṭūna٦٦
جہنم کے لوگ اُسے کھائیں گے اور اسی سے پیٹ بھریں گے
۳۷:۶۷
ثُمَّپھرthummaإِنَّبیشکinnaلَهُمْان کے لیےlahumعَلَيْهَااس کے اوپر/اس کے بعدʿalayhāلَشَوْبًۭاالبتہ ملاوٹ ہوگی/ملونی ہوگیlashawbanمِّنْسےminحَمِيمٍۢکھولتے پانیḥamīmin٦٧
پھر اس پر پینے کے لیے کھولتا ہوا پانی ملے گا
۳۷:۶۸
ثُمَّپھرthummaإِنَّبیشکinnaمَرْجِعَهُمْان کا لوٹنا/ان کی واپسیmarjiʿahumلَإِلَىالبتہ طرفla-ilāٱلْجَحِيمِجہنم کے ہوگیl-jaḥīmi٦٨
اور اس کے بعد ان کی واپسی اسی آتشِ دوزخ کی طرف ہوگی۔
۳۷:۶۹
إِنَّهُمْبیشک انہوں نےinnahumأَلْفَوْا۟پایاalfawءَابَآءَهُمْاپنے آباؤ اجداد کوābāahumضَآلِّينَبھٹکا ہواḍāllīna٦٩
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ پایا
۳۷:۷۰
فَهُمْتو وہfahumعَلَىٰٓاوپرʿalāءَاثَـٰرِهِمْان کے نقش قدم کےāthārihimيُهْرَعُونَدوڑے چلے جاتے تھےyuh'raʿūna٧٠
اور اُنہی کے نقشِ قدم پر دوڑ چلے۔
۳۷:۷۱
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadضَلَّبھٹک گئےḍallaقَبْلَهُمْان سے قبلqablahumأَكْثَرُبہت سےaktharuٱلْأَوَّلِينَپہلوں میں سےl-awalīna٧١
حالانکہ ان سے پہلے بہت سے لوگ گمراہ ہو چکے تھے
۳۷:۷۲
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāفِيهِمان میںfīhimمُّنذِرِينَڈرانے والوں کوmundhirīna٧٢
اور اُن میں ہم نے تنبیہ کرنے والے رسول بھیجے تھے
۳۷:۷۳
فَٱنظُرْتو دیکھfa-unẓurكَيْفَکس طرحkayfaكَانَہواkānaعَـٰقِبَةُانجامʿāqibatuٱلْمُنذَرِينَڈرائے جانے والوں کاl-mundharīna٧٣
اب دیکھ لو کہ اُن تنبیہ کیے جانے والوں کا کیا انجام ہوا
۳۷:۷۴
إِلَّاسوائےillāعِبَادَبندوں کےʿibādaٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلْمُخْلَصِينَجو چنے ہوئے ہیںl-mukh'laṣīna٧٤
اس بد انجامی سے بس اللہ کے وہی بندے بچے ہیں جنہیں اس نے اپنے لیے خالص کر لیا ہے
۳۷:۷۵
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadنَادَىٰنَاپکارا ہم کوnādānāنُوحٌۭنوح نےnūḥunفَلَنِعْمَپس البتہ کتنے اچھے ہیںfalaniʿ'maٱلْمُجِيبُونَجواب دینے والوں میںl-mujībūna٧٥
ہم کو (اس سے پہلے) نوحؑ نے پکارا تھا ، تو دیکھو کہ ہم کیسے اچھے جواب دینے والے تھے
۳۷:۷۶
وَنَجَّيْنَـٰهُاور نجات دی ہم نے اس کوwanajjaynāhuوَأَهْلَهُۥاور اس کے گھر والوں کوwa-ahlahuمِنَسےminaٱلْكَرْبِکربl-karbiٱلْعَظِيمِعظیمl-ʿaẓīmi٧٦
ہم نے اس کو اور اس کے گھر والوں کو کرب عظیم سے بچا لیا
۳۷:۷۷
وَجَعَلْنَااور رکھا ہم نےwajaʿalnāذُرِّيَّتَهُۥاس کی نسل کوdhurriyyatahuهُمُوہیhumuٱلْبَاقِينَباقی رہنے والیl-bāqīna٧٧
اور اسی کی نسل کو باقی رکھا
۳۷:۷۸
وَتَرَكْنَااور چھوڑ دیا ہم نےwataraknāعَلَيْهِاس پرʿalayhiفِىمیںfīٱلْـَٔاخِرِينَبعد والوںl-ākhirīna٧٨
اور بعد کی نسلوں میں اس کی تعریف و توصیف چھوڑ دی
۳۷:۷۹
سَلَـٰمٌسلام ہےsalāmunعَلَىٰپرʿalāنُوحٍۢنوحnūḥinفِىمیںfīٱلْعَـٰلَمِينَجہان والوںl-ʿālamīna٧٩
سلام ہے نوحؑ پر تمام دینا والوں میں
۳۷:۸۰
إِنَّابیشک ہمinnāكَذَٰلِكَاس طرحkadhālikaنَجْزِىہم جزا دیتے ہیںnajzīٱلْمُحْسِنِينَاحسان کرنے والوں کوl-muḥ'sinīna٨٠
ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیا کرتے ہیں
۳۷:۸۱
إِنَّهُۥبیشک وہinnahuمِنْمیں سے تھاminعِبَادِنَاہمارے بندوںʿibādināٱلْمُؤْمِنِينَمومنl-mu'minīna٨١
در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
۳۷:۸۲
ثُمَّپھرthummaأَغْرَقْنَاغرق کیا ہم نےaghraqnāٱلْـَٔاخَرِينَدوسروں کوl-ākharīna٨٢
پھر دوسرے گروہ کو ہم نے غرق کر دیا
۳۷:۸۳
۞ وَإِنَّاور بیشکwa-innaمِنمیں سےminشِيعَتِهِۦاس کے گروہshīʿatihiلَإِبْرَٰهِيمَالبتہ ابراہیم تھےla-ib'rāhīma٨٣
اور نوحؑ ہی کے طریقے پر چلنے والا ابراہیمؑ تھا
۳۷:۸۴
إِذْجب وہidhجَآءَآئےjāaرَبَّهُۥاپنے رب کے پاسrabbahuبِقَلْبٍۢدل کے ساتھbiqalbinسَلِيمٍسلامتsalīmin٨٤
جب وہ اپنے رب کے حضور قلب سلیم لے کر آیا
۳۷:۸۵
إِذْجبidhقَالَکہا اس نےqālaلِأَبِيهِاپنے باپ سےli-abīhiوَقَوْمِهِۦاور اپنی قوم سےwaqawmihiمَاذَاکس کیmādhāتَعْبُدُونَتم عبادت کرتے ہوtaʿbudūna٨٥
جب اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا 1۔’’ یہ کیا چیزیں جن کے تم عبادت کر رہے ہو؟
۳۷:۸۶
أَئِفْكًاکیا گھڑے ہوئےa-if'kanءَالِهَةًۭمعبودوں کوālihatanدُونَسواdūnaٱللَّهِاللہ کےl-lahiتُرِيدُونَتم چاہتے ہوturīdūna٨٦
کیا اللہ کو چھوڑ کر جھوٹ گھڑے ہوئے معبود چاہتے ہو؟
۳۷:۸۷
فَمَاتو کیاfamāظَنُّكُمگمان تمہاراẓannukumبِرَبِّکے ساتھ ربbirabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمینl-ʿālamīna٨٧
آخر اللہ ربّ العالمین کے بارے میں تمہارا کیا گمان ہے ؟‘‘
۳۷:۸۸
فَنَظَرَتو اس نے دیکھاfanaẓaraنَظْرَةًۭایک بار دیکھناnaẓratanفِىطرفfīٱلنُّجُومِستاروں کیl-nujūmi٨٨
پھر اس نے تاروں پر ایک نگاہ ڈالی
۳۷:۸۹
فَقَالَتو کہاfaqālaإِنِّىبیشک میںinnīسَقِيمٌۭبیمار ہوںsaqīmun٨٩
اور کہا میری طبیعت خراب ہے
۳۷:۹۰
فَتَوَلَّوْا۟تو وہ چلے گئےfatawallawعَنْهُاس سےʿanhuمُدْبِرِينَپیٹھ پھیرتے ہوئےmud'birīna٩٠
چنانچہ وہ لوگ اسے چھوڑ کر چلے گئے
۳۷:۹۱
فَرَاغَتو وہ چپکے سے گیاfarāghaإِلَىٰٓطرفilāءَالِهَتِهِمْان کے الٰہوں کےālihatihimفَقَالَپھر کہاfaqālaأَلَاکیا تمalāتَأْكُلُونَکھاتے نہیں ہوtakulūna٩١
ان کے پیچھے وہ چپکے سے ان کے معبودوں کے مندر میں گھس گیا اور بولا ’’ آپ لوگ کھاتے کیوں نہیں ہیں ؟
۳۷:۹۲
مَاکیا ہےmāلَكُمْتم کوlakumلَانہیںlāتَنطِقُونَتم بولتے ہوtanṭiqūna٩٢
کیا ہو گیا، آپ لوگ بولتے بھی نہیں؟"
۳۷:۹۳
فَرَاغَپھر پلٹاfarāghaعَلَيْهِمْان پرʿalayhimضَرْبًۢاضرب لگاتے ہوئےḍarbanبِٱلْيَمِينِدائیں ہاتھ سےbil-yamīni٩٣
اس کے بعد وہ اُن پر پل پڑا اور سیدھے ہاتھ سے خوب ضربیں لگائیں
۳۷:۹۴
فَأَقْبَلُوٓا۟تو وہ متوجہ ہوئےfa-aqbalūإِلَيْهِاس کی طرفilayhiيَزِفُّونَدوڑتے ہوئےyaziffūna٩٤
(واپس آ کر) وہ لوگ بھاگے بھاگے اس کے پاس آئے
۳۷:۹۵
قَالَکہا،qālaأَتَعْبُدُونَکیا تم عبادت کرتے ہوataʿbudūnaمَاان کیmāتَنْحِتُونَجن کو تم تراشتے ہوtanḥitūna٩٥
اس نے کہا "کیا تم اپنی ہی تراشی ہوئی چیزوں کو پوجتے ہو؟
۳۷:۹۶
وَٱللَّهُاور اللہ نےwal-lahuخَلَقَكُمْپیدا کیا تم کوkhalaqakumوَمَااور اسےwamāتَعْمَلُونَجو تم بناتے ہو/ کرتے ہوtaʿmalūna٩٦
حالانکہ اللہ ہی نے تم کو بھی پیدا کیا ہے اور اُن چیزوں کو بھی جنہیں تم بناتے ہو"
۳۷:۹۷
قَالُوا۟انہوں نے کہا،qālūٱبْنُوا۟بناؤib'nūلَهُۥاس کے لئےlahuبُنْيَـٰنًۭاایک عمارتbun'yānanفَأَلْقُوهُپھر ڈالو اس کوfa-alqūhuفِىمیںfīٱلْجَحِيمِدہکتی آگl-jaḥīmi٩٧
انہوں نے آپس میں کہا "اس کے لیے ایک الاؤ تیار کرو اور اسے دہکتی ہوئی آگ کے ڈھیر میں پھینک دو"
۳۷:۹۸
فَأَرَادُوا۟تو انہوں نے ارادہ کیاfa-arādūبِهِۦاس کے ساتھbihiكَيْدًۭاچال چلنے کاkaydanفَجَعَلْنَـٰهُمُتو کردیا ہم نے ان کوfajaʿalnāhumuٱلْأَسْفَلِينَسب سے نچلاl-asfalīna٩٨
انہوں نے اس کے خلاف ایک کار روائی کرنی چاہی تھی، مگر ہم نے انہی کو نیچا دکھا دیا
۳۷:۹۹
وَقَالَاور اس نے کہاwaqālaإِنِّىبیشک میںinnīذَاهِبٌجانے والا ہوںdhāhibunإِلَىٰطرفilāرَبِّىاپنے رب کیrabbīسَيَهْدِينِعنقریب وہ رہنمائی کرے گا میریsayahdīni٩٩
ابراہیمؑ نے کہا ’’میں اپنے رب کی طرف جاتا ہوں ، وہی میری رہنمائی کرے گا
۳۷:۱۰۰
رَبِّاے میرے ربrabbiهَبْعطا کرhabلِىمجھ کوlīمِنَسےminaٱلصَّـٰلِحِينَصالحین میں (سے)l-ṣāliḥīna١٠٠
اے پروردگار، مجھے ایک بیٹا عطا کر جو صالحوں میں سے ہو‘‘
۳۷:۱۰۱
فَبَشَّرْنَـٰهُتو خوش خبری دی ہم نے اس کوfabasharnāhuبِغُلَـٰمٍلڑکے کیbighulāminحَلِيمٍۢبردبارḥalīmin١٠١
(اس دعا کے جواب میں) ہم نے اس کو ایک حلیم(بردبار) لڑکے کی بشارت دی
۳۷:۱۰۲
فَلَمَّاپھر جبfalammāبَلَغَوہ پہنچاbalaghaمَعَهُاس کے ساتھmaʿahuٱلسَّعْىَدوڑ دھوپ کو/ بلوغت کی عمر کوl-saʿyaقَالَکہاqālaيَـٰبُنَىَّاے میرے بچےyābunayyaإِنِّىٓبیشک میں نےinnīأَرَىٰدیکھا ہےarāفِىمیںfīٱلْمَنَامِخوابl-manāmiأَنِّىٓکہ میںannīأَذْبَحُكَمیں ذبح کررہا ہوں تجھ کوadhbaḥukaفَٱنظُرْتو دیکھfa-unẓurمَاذَاکیا کچھmādhāتَرَىٰ ۚتو دیکھتا ہے/کیا تیرا خیال ہے/تیری کیا رائے ہےtarāقَالَکہاqālaيَـٰٓأَبَتِاے ابا جانyāabatiٱفْعَلْکیجئےif'ʿalمَاجوmāتُؤْمَرُ ۖآپ حکم دیئے گئے ہیںtu'maruسَتَجِدُنِىٓعنقریب آپ پائیں گے مجھ کوsatajidunīإِناگرinشَآءَچاہاshāaٱللَّهُاللہ نےl-lahuمِنَمیں سےminaٱلصَّـٰبِرِينَصبر کرنے والوںl-ṣābirīna١٠٢
وہ لڑکا جب اس کے ساتھ دوڑ دھوپ کرنے کی عمر کو پہنچ گیا تو (ایک روز) ابراہیمؑ نے اس سے کہا،’’بیٹا ، میں خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں ، اب تو بتا تیرا کیا خیال ہے ؟ اس نے کہا، ’’ ابا جان ، جو کچھ آپ کو حکم دیا جا رہا ہے اسے کر ڈالیے ، آپ اِنْشاءَ اللہ مجھے صابروں میں سے پائیں گے ‘‘
۳۷:۱۰۳
فَلَمَّآپھر جبfalammāأَسْلَمَاوہ دونوں مطیع ہوگئےaslamāوَتَلَّهُۥاور گرادیا اس کوwatallahuلِلْجَبِينِپیشانی کے بلlil'jabīni١٠٣
آخر کو جب ان دونوں نے سر تسلیم خم کر دیا اور ابراہیمؑ نے بیٹے کو ماتھے کے بل گرا دیا
۳۷:۱۰۴
وَنَـٰدَيْنَـٰهُاور پکارا ہم نے اس کوwanādaynāhuأَنکہanيَـٰٓإِبْرَٰهِيمُاے ابراہیمyāib'rāhīmu١٠٤
اور ہم نے ندا دی کہ ’’ اے ابراہیمؑ
۳۷:۱۰۵
قَدْتحقیقqadصَدَّقْتَتو نے سچ کر دکھایاṣaddaqtaٱلرُّءْيَآ ۚخواب کوl-ru'yāإِنَّابیشک ہمinnāكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaنَجْزِىہم جزا دیتے ہیںnajzīٱلْمُحْسِنِينَاحسان کرنے والوں کوl-muḥ'sinīna١٠٥
تو نے خواب سچ کر دکھایا 1۔ ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
۳۷:۱۰۶
إِنَّبیشکinnaهَـٰذَایہhādhāلَهُوَالبتہ وہlahuwaٱلْبَلَـٰٓؤُا۟آزمائش تھیl-balāuٱلْمُبِينُکھلیl-mubīnu١٠٦
یقیناً یہ ایک کھلی آزمائش تھی‘‘
۳۷:۱۰۷
وَفَدَيْنَـٰهُاور چھڑا لیا ہم نے اس کوwafadaynāhuبِذِبْحٍساتھ ایک قربانی کےbidhib'ḥinعَظِيمٍۢبڑیʿaẓīmin١٠٧
اور ہم نے ایک بڑی قربانی فدیے میں دے کر اس بچے کو چھڑا لیا
۳۷:۱۰۸
وَتَرَكْنَااور چھوڑ دیا ہم نےwataraknāعَلَيْهِاس پرʿalayhiفِىمیںfīٱلْـَٔاخِرِينَبعد والوںl-ākhirīna١٠٨
اور اس کی تعریف و توصیف ہمیشہ کے لیے بعد کی نسلوں میں چھوڑ دی
۳۷:۱۰۹
سَلَـٰمٌسلام ہےsalāmunعَلَىٰٓاوپرʿalāإِبْرَٰهِيمَابراہیم کےib'rāhīma١٠٩
سلام ہے ابراہیمؑ پر
۳۷:۱۱۰
كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaنَجْزِىہم بدلہ دیتے ہیںnajzīٱلْمُحْسِنِينَاحسان کرنے والوں کوl-muḥ'sinīna١١٠
ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
۳۷:۱۱۱
إِنَّهُۥبیشک وہinnahuمِنْسےminعِبَادِنَاہمارے بندوں میں سے تھاʿibādināٱلْمُؤْمِنِينَمومنl-mu'minīna١١١
یقیناً وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
۳۷:۱۱۲
وَبَشَّرْنَـٰهُاور خوش خبری دی ہم نے اس کوwabasharnāhuبِإِسْحَـٰقَساتھ اسحاق کےbi-is'ḥāqaنَبِيًّۭاایک نبی تھےnabiyyanمِّنَسےminaٱلصَّـٰلِحِينَنیکو کاروں میں سےl-ṣāliḥīna١١٢
اور ہم نے اسے اسحاقؑ کی بشارت دی، ایک نبی صالحین میں سے
۳۷:۱۱۳
وَبَـٰرَكْنَااور برکت ڈالی ہم نےwabāraknāعَلَيْهِاس پرʿalayhiوَعَلَىٰٓاور پرwaʿalāإِسْحَـٰقَ ۚاسحاقis'ḥāqaوَمِناور، سےwaminذُرِّيَّتِهِمَااور ان دونوں کی اولاد میں (سے)dhurriyyatihimāمُحْسِنٌۭکوئی محسن ہےmuḥ'sinunوَظَالِمٌۭاور کوئی ظالم ہےwaẓālimunلِّنَفْسِهِۦاپنے نفس کے لئےlinafsihiمُبِينٌۭکھلم کھلاmubīnun١١٣
اور اسے اور اسحاق کو برکت دی 1۔اب ان دونوں کی ذریّت میں سے کوئی محسن ہے اور کوئی اپنے نفس پر صریح ظلم کرنے والا ہے
۳۷:۱۱۴
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadمَنَنَّاہم نے احسان کیاmanannāعَلَىٰپرʿalāمُوسَىٰموسیٰmūsāوَهَـٰرُونَاور ہارون پرwahārūna١١٤
اور ہم نے موسیٰؑ و ہارونؑ پر احسان کیا
۳۷:۱۱۵
وَنَجَّيْنَـٰهُمَااور نجات دی ہم نے ان دونوں کوwanajjaynāhumāوَقَوْمَهُمَااور ان دونوں کی قوم کوwaqawmahumāمِنَسےminaٱلْكَرْبِکربl-karbiٱلْعَظِيمِعظیمl-ʿaẓīmi١١٥
اُن کو اور ان کی قوم کو کربِ عظیم سے نجات دی،
۳۷:۱۱۶
وَنَصَرْنَـٰهُمْاور ہم نے مدد کی ان کیwanaṣarnāhumفَكَانُوا۟پھر تھےfakānūهُمُوہیhumuٱلْغَـٰلِبِينَغالب آنے والےl-ghālibīna١١٦
اُنہیں نصرت بخشی جس کی وجہ سے وہی غالب رہے
۳۷:۱۱۷
وَءَاتَيْنَـٰهُمَااور دی ہم نے ان کوwaātaynāhumāٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitābaٱلْمُسْتَبِينَروشنl-mus'tabīna١١٧
ان کو نہایت واضح کتاب عطا کی
۳۷:۱۱۸
وَهَدَيْنَـٰهُمَااور ہدایت دی ہم نے ان دونوں کوwahadaynāhumāٱلصِّرَٰطَراستے کیl-ṣirāṭaٱلْمُسْتَقِيمَسیدھےl-mus'taqīma١١٨
انہیں راہ راست دکھائی
۳۷:۱۱۹
وَتَرَكْنَااور باقی رکھا ہم نےwataraknāعَلَيْهِمَاان دونوں پر (ذکر خیر)ʿalayhimāفِىمیںfīٱلْـَٔاخِرِينَبعد والوںl-ākhirīna١١٩
اور بعد کی نسلوں میں ان کا ذکر خیر باقی رکھا
۳۷:۱۲۰
سَلَـٰمٌسلام ہوsalāmunعَلَىٰپرʿalāمُوسَىٰموسیٰ کےmūsāوَهَـٰرُونَاور ہارون کےwahārūna١٢٠
سلام ہے موسیٰؑ اور ہارونؑ پر
۳۷:۱۲۱
إِنَّایقیناً ہمinnāكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaنَجْزِىہم بدلہ دیتے ہیںnajzīٱلْمُحْسِنِينَمحسنین کوl-muḥ'sinīna١٢١
ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
۳۷:۱۲۲
إِنَّهُمَابیشک وہ دونوںinnahumāمِنْمیں سے تھےminعِبَادِنَاہمارے بندوںʿibādināٱلْمُؤْمِنِينَمومنl-mu'minīna١٢٢
در حقیقت وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھے
۳۷:۱۲۳
وَإِنَّاور بیشکwa-innaإِلْيَاسَالیاسil'yāsaلَمِنَالبتہ میں سےlaminaٱلْمُرْسَلِينَرسولوں (میں سے) تھےl-mur'salīna١٢٣
اور الیاسؑ بھی یقیناً مُرسَلین میں سے تھا۔
۳۷:۱۲۴
إِذْجبidhقَالَاس نے کہاqālaلِقَوْمِهِۦٓاپنی قوم سےliqawmihiأَلَاکیا تمalāتَتَّقُونَڈرتے نہیں ہوtattaqūna١٢٤
یاد کرو جب اس نے اپنی قوم سے کہا تھا کہ "تم لوگ ڈرتے نہیں ہو؟
۳۷:۱۲۵
أَتَدْعُونَکیا تم پکارتے ہوatadʿūnaبَعْلًۭابعل کوbaʿlanوَتَذَرُونَاور تم چھوڑ دیتے ہوwatadharūnaأَحْسَنَسب سے بہترaḥsanaٱلْخَـٰلِقِينَخالقl-khāliqīna١٢٥
کیا تم بعل کو پکارتے ہو اور احسن الخالقین کو چھوڑ دیتےہو
۳۷:۱۲۶
ٱللَّهَاللہ تعالیٰ کوal-lahaرَبَّكُمْ، جو رب ہے تمہاراrabbakumوَرَبَّاور رب ہےwarabbaءَابَآئِكُمُتمہارے پہلوں کاābāikumuٱلْأَوَّلِينَتمہارے پہلوں کاl-awalīna١٢٦
اُس اللہ کو جو تمہارا اور تمہارے اگلے پچھلے آبا و اجداد کا رب ہے؟"
۳۷:۱۲۷
فَكَذَّبُوهُتو انہوں نے جھٹلادیا اس کوfakadhabūhuفَإِنَّهُمْتو بیشک وہfa-innahumلَمُحْضَرُونَضرور حاضر کئے جائیں گےlamuḥ'ḍarūna١٢٧
مگر انہوں نے اسے جھٹلا دیا، سو اب یقیناً وہ سزا کے لیے پیش کیے جانے والے ہیں
۳۷:۱۲۸
إِلَّاسوائےillāعِبَادَبندےʿibādaٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلْمُخْلَصِينَجو چنے ہوئے ہیںl-mukh'laṣīna١٢٨
بجز اُن بندگانِ خدا کے جن کو خالص کر لیا گیا تھا۔
۳۷:۱۲۹
وَتَرَكْنَااور چھوڑا ہم نےwataraknāعَلَيْهِاس پرʿalayhiفِىمیں (اچھا نام)fīٱلْـَٔاخِرِينَبعد والوںl-ākhirīna١٢٩
اور الیاسؑ کا ذکر خیر ہم نے بعد کی نسلوں میں باقی رکھا1
۳۷:۱۳۰
سَلَـٰمٌسلام ہوsalāmunعَلَىٰٓاوپرʿalāإِلْ يَاسِينَالیاسین کےil yāsīna١٣٠
سلام ہے الیاسؑ پر۔
۳۷:۱۳۱
إِنَّابیشک ہمinnāكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaنَجْزِىہم بدلہ دیتے ہیںnajzīٱلْمُحْسِنِينَمحسنین کوl-muḥ'sinīna١٣١
ہم نیکی کرنے والوں کو ایسی ہی جزا دیتے ہیں
۳۷:۱۳۲
إِنَّهُۥبیشک وہinnahuمِنْمیں سے تھےminعِبَادِنَاہمارے بندوںʿibādināٱلْمُؤْمِنِينَمومنl-mu'minīna١٣٢
واقعی وہ ہمارے مومن بندوں میں سے تھا
۳۷:۱۳۳
وَإِنَّاور بیشکwa-innaلُوطًۭالوطlūṭanلَّمِنَالبتہ میں سےlaminaٱلْمُرْسَلِينَرسولوں (میں سے) تھےl-mur'salīna١٣٣
اور لوطؑ بھی انہی لوگوں میں سے تھا جو رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں
۳۷:۱۳۴
إِذْجبidhنَجَّيْنَـٰهُنجات دی ہم نے اس کوnajjaynāhuوَأَهْلَهُۥٓاور اس کے گھر نے اس کوwa-ahlahuأَجْمَعِينَسب کے سب کوajmaʿīna١٣٤
یاد کرو جب ہم نے اس کو اور اس کے سب گھر والوں کو نجات دی
۳۷:۱۳۵
إِلَّامگرillāعَجُوزًۭاایک بڑھیاʿajūzanفِىمیں سے تھیfīٱلْغَـٰبِرِينَجو پیچھے رہ جانے والوںl-ghābirīna١٣٥
سوائے ایک بُڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔
۳۷:۱۳۶
ثُمَّپھرthummaدَمَّرْنَاتباہ کردیا ہم نےdammarnāٱلْـَٔاخَرِينَدوسروں کوl-ākharīna١٣٦
پھر باقی سب کو تہس نہس کر دیا
۳۷:۱۳۷
وَإِنَّكُمْاور بیشک تمwa-innakumلَتَمُرُّونَالبتہ تم گزرتے ہوlatamurrūnaعَلَيْهِمان پرʿalayhimمُّصْبِحِينَصبح کرتے ہوئے/ صبح صبحmuṣ'biḥīna١٣٧
آج تم شب و روز اُن کے اُجڑے دیا ر پر سے گزرتے ہو۔
۳۷:۱۳۸
وَبِٱلَّيْلِ ۗاور رات کوwabi-al-layliأَفَلَاکیا تمafalāتَعْقِلُونَعقل نہیں رکھتے ہوtaʿqilūna١٣٨
کیا تم کو عقل نہیں آتی؟
۳۷:۱۳۹
وَإِنَّاور بیشکwa-innaيُونُسَیونسyūnusaلَمِنَالبتہ میں سے تھےlaminaٱلْمُرْسَلِينَرسولوںl-mur'salīna١٣٩
اور یقیناً یُونسؑ بھی رسُولوں میں سے تھا۔
۳۷:۱۴۰
إِذْجب وہidhأَبَقَبھاگ گئےabaqaإِلَىطرفilāٱلْفُلْكِکشتی کیl-ful'kiٱلْمَشْحُونِجو بھری ہوئی تھیl-mashḥūni١٤٠
یاد کرو جب وہ ایک بھر ی کشتی کی طرف بھاگ نکلا،
۳۷:۱۴۱
فَسَاهَمَتو قرعہ ڈالاfasāhamaفَكَانَپھر وہ ہوگئےfakānaمِنَمیں سےminaٱلْمُدْحَضِينَپھسلائے جانے والوں/ مغلوب ہونے والوںl-mud'ḥaḍīna١٤١
پھر قرعہ اندازی میں شریک ہوا اور اس میں مات کھائی
۳۷:۱۴۲
فَٱلْتَقَمَهُتو لقمہ بنالیا اس کاfal-taqamahuٱلْحُوتُمچھلی نےl-ḥūtuوَهُوَاور وہwahuwaمُلِيمٌۭملامت کرنے والے تھے (خود کو)mulīmun١٤٢
آخرکار مچھلی نے اسے نگل لیا اور وہ ملامت زدہ تھا
۳۷:۱۴۳
فَلَوْلَآپھر اگر نہ ہوتا ایساfalawlāأَنَّهُۥبیشکannahuكَانَوہ ہوگئےkānaمِنَمیں سےminaٱلْمُسَبِّحِينَتسبیح کرنے والوںl-musabiḥīna١٤٣
اب اگر وہ تسبیح کرنے والوں میں سے نہ ہوتا
۳۷:۱۴۴
لَلَبِثَالبتہ وہ ٹھہرے رہتےlalabithaفِىمیں (مچھلی کے)fīبَطْنِهِۦٓاس کے پیٹbaṭnihiإِلَىٰتکilāيَوْمِاس دنyawmiيُبْعَثُونَجب سب اٹھائے جائیں گےyub'ʿathūna١٤٤
تو روزِ قیامت تک اسی مچھلی کے پیٹ میں رہتا۔
۳۷:۱۴۵
۞ فَنَبَذْنَـٰهُتو ہم نے پھینک دیا اس کوfanabadhnāhuبِٱلْعَرَآءِچٹیل زمین پرbil-ʿarāiوَهُوَاور وہwahuwaسَقِيمٌۭبیمار تھے/کمزور تھے/ناتواں تھے/علیل تھے/مضمحل تھےsaqīmun١٤٥
آخر کار ہم نے اسے بڑی سقیم حالت میں ایک چٹیل زمین میں پھینک دیا۔
۳۷:۱۴۶
وَأَنۢبَتْنَااور اگائی ہم نےwa-anbatnāعَلَيْهِاس پرʿalayhiشَجَرَةًۭایک بیل/ ایک درختshajaratanمِّنمیں سےminيَقْطِينٍۢکدو کی/بیل دار/ بیلyaqṭīnin١٤٦
اور اُس پر ایک بیلدار درخت اُگا دیا
۳۷:۱۴۷
وَأَرْسَلْنَـٰهُاور بھیجا ہم نے اس کوwa-arsalnāhuإِلَىٰطرفilāمِا۟ئَةِسوmi-atiأَلْفٍہزار کے (ایک لاکھ)alfinأَوْیاawيَزِيدُونَزیادہyazīdūna١٤٧
اس کے بعد ہم نے اُسے ایک لاکھ، یا اس سے زائد لوگوں کی طرف بھیجا،
۳۷:۱۴۸
فَـَٔامَنُوا۟تو وہ ایمان لے آئےfaāmanūفَمَتَّعْنَـٰهُمْتو ہم نے فائدہ دیا ان کوfamattaʿnāhumإِلَىٰتکilāحِينٍۢایک وقتḥīnin١٤٨
وہ ایمان لائے اور ہم نے ایک وقتِ خاص تک انہیں باقی رکھا۔
۳۷:۱۴۹
فَٱسْتَفْتِهِمْپس پوچھو ان سےfa-is'taftihimأَلِرَبِّكَکیا تیرے رب کے لئےalirabbikaٱلْبَنَاتُبیٹیاں ہیںl-banātuوَلَهُمُاور ان کے لئے ہیںwalahumuٱلْبَنُونَبیٹےl-banūna١٤٩
پھر ذرا اِن لوگوں سے پوچھو، کیا (اِن کے دل کو یہ بات لگتی ہے کہ)تمہارے ربّ کے لیے توہوں بیٹیاں اور اِن کے لیے ہوں بیٹے!
۳۷:۱۵۰
أَمْیاamخَلَقْنَابنایا ہم نےkhalaqnāٱلْمَلَـٰٓئِكَةَفرشتوں کوl-malāikataإِنَـٰثًۭاعورتیںināthanوَهُمْاور وہwahumشَـٰهِدُونَگواہ ہیںshāhidūna١٥٠
کیا واقعی ہم نے ملائکہ کو عورتیں ہی بنا یا ہے اور یہ آنکھوں دیکھی بات کہہ رہے ہیں؟
۳۷:۱۵۱
أَلَآخبردار بیشکalāإِنَّهُموہinnahumمِّنْسےminإِفْكِهِمْاپنے جھوٹif'kihimلَيَقُولُونَالبتہ وہ کہتے ہیںlayaqūlūna١٥١
خوب سن رکھو، دراصل یہ لوگ اپنی من گھڑت سے یہ بات کہتے ہیں
۳۷:۱۵۲
وَلَدَپیدا کیاwaladaٱللَّهُاللہ نےl-lahuوَإِنَّهُمْاور بیشک وہwa-innahumلَكَـٰذِبُونَالبتہ جھوٹے ہیںlakādhibūna١٥٢
کہ اللہ اولاد رکھتا ہے، اور فی الواقع یہ جھوٹے ہیں
۳۷:۱۵۳
أَصْطَفَىکیا اس نے چن لیاaṣṭafāٱلْبَنَاتِبیٹیوں کوl-banātiعَلَىپرʿalāٱلْبَنِينَبیٹوںl-banīna١٥٣
کیا اللہ نے بیٹوں کے بجائے بیٹیاں اپنے لیے پسند کر لیں؟
۳۷:۱۵۴
مَاکیا ہےmāلَكُمْتم کوlakumكَيْفَکیسےkayfaتَحْكُمُونَتم فیصلے کرتے ہوtaḥkumūna١٥٤
تمہیں کیا ہو گیا ہے، کیسے حکم لگا رہے ہو
۳۷:۱۵۵
أَفَلَاکیا بھلا نہیںafalāتَذَكَّرُونَتم نصیحت پکڑو گےtadhakkarūna١٥٥
کیا تمہیں ہوش نہیں آتا
۳۷:۱۵۶
أَمْیاamلَكُمْتمہارے لئےlakumسُلْطَـٰنٌۭکوئی دلیل ہےsul'ṭānunمُّبِينٌۭکھلیmubīnun١٥٦
یا پھر تمہارے پاس اپنی ان باتوں کے لیے کوئی صاف سند ہے
۳۷:۱۵۷
فَأْتُوا۟پس لے آؤfatūبِكِتَـٰبِكُمْاپنی کتاب کوbikitābikumإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumصَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna١٥٧
تو لاوٴ اپنی وہ کتاب اگر تم سچے ہو۔
۳۷:۱۵۸
وَجَعَلُوا۟اور انہوں نے بنا رکھا ہےwajaʿalūبَيْنَهُۥاس کے درمیانbaynahuوَبَيْنَاور درمیانwabaynaٱلْجِنَّةِجنوں کےl-jinatiنَسَبًۭا ۚایک ناطہ/ رشتہnasabanوَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadعَلِمَتِجان لیا ہےʿalimatiٱلْجِنَّةُجنوں نےl-jinatuإِنَّهُمْبیشک وہinnahumلَمُحْضَرُونَحاضر کئے جائیں گےlamuḥ'ḍarūna١٥٨
اِنہوں نے اللہ اور ملائکہ کے درمیان نسب کا رشتہ بنا رکھا ہے، حالانکہ ملائکہ خوب جانتے ہیں کہ یہ لوگ مُجرم کی حیثیت سے پیش ہونے والے ہیں
۳۷:۱۵۹
سُبْحَـٰنَپاک ہےsub'ḥānaٱللَّهِاللہl-lahiعَمَّااس سے جو وہʿammāيَصِفُونَبیان کرتے ہیںyaṣifūna١٥٩
(اور وہ کہتے ہیں کہ) "اللہ اُن صفات سے پاک ہے
۳۷:۱۶۰
إِلَّاسوائےillāعِبَادَبندےʿibādaٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلْمُخْلَصِينَجو چنے ہوئے ہیںl-mukh'laṣīna١٦٠
جو اُس کے خالص بندوں کے سوا دوسرے لوگ اس کی طرف منسوب کرتے ہیں
۳۷:۱۶۱
فَإِنَّكُمْپس بیشک تم سبfa-innakumوَمَااور جن کیwamāتَعْبُدُونَتم عبادت کرتے ہوtaʿbudūna١٦١
پس تم اور تمہارے یہ معبود
۳۷:۱۶۲
مَآنہیںmāأَنتُمْتمantumعَلَيْهِاس کےʿalayhiبِفَـٰتِنِينَخلاف بہکانے والےbifātinīna١٦٢
اللہ سے کسی کو پھیر نہیں سکتے
۳۷:۱۶۳
إِلَّامگرillāمَنْاس کو جو ہے،manهُوَوہhuwaصَالِداخل ہونے والاṣāliٱلْجَحِيمِجہنم میںl-jaḥīmi١٦٣
مگر صرف اُس کو جو دوزخ کی بھڑکتی ہوئی آگ میں جھُلسنے والا ہو۔
۳۷:۱۶۴
وَمَااور نہیںwamāمِنَّآہم میں سے کوئیminnāإِلَّامگرillāلَهُۥاس کے لئےlahuمَقَامٌۭمقام ہے/ جگہ ہےmaqāmunمَّعْلُومٌۭمعلومmaʿlūmun١٦٤
اور ہمارا حال تو یہ ہے کہ ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے،
۳۷:۱۶۵
وَإِنَّااور بیشک ہمwa-innāلَنَحْنُالبتہ ہمlanaḥnuٱلصَّآفُّونَصف بنانے والے ہیںl-ṣāfūna١٦٥
اور ہم صف بستہ خدمت گار ہیں
۳۷:۱۶۶
وَإِنَّااور بیشک ہمwa-innāلَنَحْنُالبتہ ہم ہیlanaḥnuٱلْمُسَبِّحُونَتسبیح کرنے والے ہیںl-musabiḥūna١٦٦
اور تسبیح کرنے والے ہیں"
۳۷:۱۶۷
وَإِناور بیشکwa-inكَانُوا۟تھے وہkānūلَيَقُولُونَالبتہ کہتےlayaqūlūna١٦٧
یہ لوگ پہلے تو کہا کرتے تھے
۳۷:۱۶۸
لَوْکاشlawأَنَّبیشکannaعِندَنَاہمارے پاسʿindanāذِكْرًۭانصیحت ہوتی/ ذکر ہوتاdhik'ranمِّنَمیں سےminaٱلْأَوَّلِينَپہلوںl-awalīna١٦٨
کہ کاش ہمارے پاس وہ "ذکر" ہوتا جو پچھلی قوموں کو ملا تھا
۳۷:۱۶۹
لَكُنَّاالبتہ ہوتے ہمlakunnāعِبَادَبندےʿibādaٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلْمُخْلَصِينَچنے ہوئےl-mukh'laṣīna١٦٩
تو ہم اللہ کے چیدہ بندے ہوتے۔
۳۷:۱۷۰
فَكَفَرُوا۟تو انہوں نے کفر کیاfakafarūبِهِۦ ۖساتھ اس کےbihiفَسَوْفَتو عنقریب وہfasawfaيَعْلَمُونَجان لیں گےyaʿlamūna١٧٠
مگر (جب وہ آ گیا) تو انہوں نے اس کا انکار کر دیا اب عنقریب اِنہیں (اِس روش کا نتیجہ) معلوم ہو جائے گا
۳۷:۱۷۱
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadسَبَقَتْپہلے گزر چکی ہےsabaqatكَلِمَتُنَابات ہماریkalimatunāلِعِبَادِنَاہمارے بندوں کے لئےliʿibādināٱلْمُرْسَلِينَجو بھیجے گئےl-mur'salīna١٧١
اپنے بھیجے ہوئے بندوں سے ہم پہلے ہی وعدہ کر چکے ہیں
۳۷:۱۷۲
إِنَّهُمْبیشک وہinnahumلَهُمُالبتہ وہیlahumuٱلْمَنصُورُونَمدد دیئے جانے والے ہیںl-manṣūrūna١٧٢
کہ یقیناً ان کی مدد کی جائے گی
۳۷:۱۷۳
وَإِنَّاور بیشکwa-innaجُندَنَالشکر ہمارا/ فوج ہماریjundanāلَهُمُالبتہ وہlahumuٱلْغَـٰلِبُونَغالب آنے والے ہیںl-ghālibūna١٧٣
اور ہمارا لشکر ہی غالب ہو کر رہے گا۔
۳۷:۱۷۴
فَتَوَلَّتو منہ پھیر لوfatawallaعَنْهُمْان سےʿanhumحَتَّىٰایک خاصḥattāحِينٍۢوقت تکḥīnin١٧٤
پس اے نبیؐ، ذرا کچھ مدّت تک انہیں اِن کے حال پر چھوڑ دو
۳۷:۱۷۵
وَأَبْصِرْهُمْاور دیکھو ان کوwa-abṣir'humفَسَوْفَتو عنقریبfasawfaيُبْصِرُونَوہ بھی دیکھیں گےyub'ṣirūna١٧٥
اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود بھی دیکھ لیں گے
۳۷:۱۷۶
أَفَبِعَذَابِنَاکیا بھلا ساتھ ہمارے عذاب کےafabiʿadhābināيَسْتَعْجِلُونَوہ جلدی مچا رہے ہیںyastaʿjilūna١٧٦
کیا یہ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟
۳۷:۱۷۷
فَإِذَاپھر جبfa-idhāنَزَلَوہ اترے گاnazalaبِسَاحَتِهِمْان کے صحن میں/ ان کے اپنے گھر میںbisāḥatihimفَسَآءَتو بہت بری ہوگیfasāaصَبَاحُصبحṣabāḥuٱلْمُنذَرِينَڈرائے جانے والوں کیl-mundharīna١٧٧
جب وہ اِن کے صحن میں آ اترے گا تو وہ دن اُن لوگوں کے لیے بہت برا ہو گا جنہیں متنبہ کیا جا چکا ہے
۳۷:۱۷۸
وَتَوَلَّاور منہ پھیر لوwatawallaعَنْهُمْان سےʿanhumحَتَّىٰتکḥattāحِينٍۢایک وقتḥīnin١٧٨
بس ذرا اِنہیں کچھ مدت کے لیے چھوڑ دو
۳۷:۱۷۹
وَأَبْصِرْاور دیکھتے رہوwa-abṣirفَسَوْفَتو عنقریبfasawfaيُبْصِرُونَوہ بھی دیکھیں گےyub'ṣirūna١٧٩
اور دیکھتے رہو، عنقریب یہ خود دیکھ لیں گے
۳۷:۱۸۰
سُبْحَـٰنَپاک ہےsub'ḥānaرَبِّكَتیرا ربrabbikaرَبِّمالکrabbiٱلْعِزَّةِعزت کاl-ʿizatiعَمَّاان تمام باتوں سےʿammāيَصِفُونَجو یہ لوگ بنا رہے ہیںyaṣifūna١٨٠
پاک ہے تیرا رب، عزت کا مالک، اُن تمام باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں
۳۷:۱۸۱
وَسَلَـٰمٌاور سلام ہےwasalāmunعَلَىپرʿalāٱلْمُرْسَلِينَسب رسولوںl-mur'salīna١٨١
اور سلام ہے مرسلین پر
۳۷:۱۸۲
وَٱلْحَمْدُاور سب تعریفwal-ḥamduلِلَّهِاللہlillahiرَبِّربrabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کے لئے ہےl-ʿālamīna١٨٢
اور ساری تعریف اللہ ربّ العالمین ہی کے لیے ہے
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…