۲۲
الحج
الحج
سورہ الحج (الحج) قرآن مجید کی ۲۲ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۷۸ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۲۲:۱
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّاسُلوگوl-nāsuٱتَّقُوا۟ڈروittaqūرَبَّكُمْ ۚاپنے رب سےrabbakumإِنَّبیشکinnaزَلْزَلَةَزلزلہzalzalataٱلسَّاعَةِقیامت کاl-sāʿatiشَىْءٌچیز ہےshayonعَظِيمٌۭبہت بڑیʿaẓīmun١
لوگو، اپنے ربّ کے غضب سے بچو ، حقیقت یہ ہے کہ قیامت کا زلزلہ بڑی(ہولناک)چیز ہے۔
۲۲:۲
يَوْمَجس دنyawmaتَرَوْنَهَاتم دیکھو گے اس کوtarawnahāتَذْهَلُبھول جائے گیtadhhaluكُلُّہرkulluمُرْضِعَةٍدودھ پلانے والیmur'ḍiʿatinعَمَّآاس کوʿammāأَرْضَعَتْجو وہ دودھ پلاتی تھیarḍaʿatوَتَضَعُاور گرا دے گی۔ رکھ دے گیwataḍaʿuكُلُّہرkulluذَاتِpregnant womandhātiحَمْلٍحمل والیḥamlinحَمْلَهَااپنے حمل کوḥamlahāوَتَرَىاور تم دیکھو گےwatarāٱلنَّاسَلوگوں کوl-nāsaسُكَـٰرَىٰکہ وہ نشے میں ہیںsukārāوَمَاحالانکہ نہ ہوں گےwamāهُموہhumبِسُكَـٰرَىٰنشے میںbisukārāوَلَـٰكِنَّلیکنwalākinnaعَذَابَعذابʿadhābaٱللَّهِاللہ کاl-lahiشَدِيدٌۭبہت سخت ہوگاshadīdun٢
جس روز تم اُسے دیکھو گے، حال یہ ہوگا کہ ہر دُودھ پلانے والی اپنے دُودھ پیتے بچے سے غافل ہو جائے گی، ہر حاملہ کا حمل گِر جائے گا، اور لوگ تم کو مدہوش نظر آئیں گے، حالانکہ وہ نشے میں نہ ہوں گے، بلکہ اللہ کا عذاب ہی کچھ ایسا سخت ہوگا۔
۲۲:۳
وَمِنَاور کوئیwaminaٱلنَّاسِلوگوں میں سےl-nāsiمَنجوmanيُجَـٰدِلُجھگڑتا ہےyujādiluفِىمیںfīٱللَّهِاللہ کے بارےl-lahiبِغَيْرِبغیرbighayriعِلْمٍۢعلم کےʿil'minوَيَتَّبِعُاور پیروی کرتا ہےwayattabiʿuكُلَّہرkullaشَيْطَـٰنٍۢشیطان کیshayṭāninمَّرِيدٍۢسرکشmarīdin٣
بعض لوگ ایسے ہیں جو عِلم کے بغیر اللہ کے بارے میں بحثیں کرتے ہیں اور ہر شیطان ِ سرکش کی پیروی کرنے لگتے ہیں
۲۲:۴
كُتِبَلکھ دیا گیاkutibaعَلَيْهِاس پرʿalayhiأَنَّهُۥکہ بیشک وہannahuمَنجوmanتَوَلَّاهُاس کو دوست بنائے گاtawallāhuفَأَنَّهُۥتو بیشک وہfa-annahuيُضِلُّهُۥاس کو بھٹکا دے گاyuḍilluhuوَيَهْدِيهِاور رہنمائی کرے گا اس کیwayahdīhiإِلَىٰکی طرفilāعَذَابِعذابʿadhābiٱلسَّعِيرِجلنے کےl-saʿīri٤
حالانکہ اُس کے تو نصیب ہی میں یہ لکھا ہے کہ جو اس کو دوست بنائے گا اسے وہ گمراہ کر کے چھوڑے گا اور عذاب جہنّم کا راستہ دکھائے گا
۲۲:۵
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّاسُلوگوl-nāsuإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumفِىمیںfīرَيْبٍۢشکraybinمِّنَمیںminaٱلْبَعْثِدوبارہ جی اٹھنےl-baʿthiفَإِنَّاتو بیشکfa-innāخَلَقْنَـٰكُمہم نے پیدا کیا تم کوkhalaqnākumمِّنسےminتُرَابٍۢمٹیturābinثُمَّپھرthummaمِنسےminنُّطْفَةٍۢنطفےnuṭ'fatinثُمَّپھرthummaمِنْسےminعَلَقَةٍۢخون کی پھٹکیʿalaqatinثُمَّپھرthummaمِنسےminمُّضْغَةٍۢگوشت کے لوتھڑے (سے)muḍ'ghatinمُّخَلَّقَةٍۢصورت دیا گیاmukhallaqatinوَغَيْرِاور بےwaghayriمُخَلَّقَةٍۢنقشہ۔ بےصورت دیا گیاmukhallaqatinلِّنُبَيِّنَتاکہ ہم بیان کریںlinubayyinaلَكُمْ ۚتمہارے لیےlakumوَنُقِرُّاور ہم ٹھہراتے ہیںwanuqirruفِىمیںfīٱلْأَرْحَامِرحموںl-arḥāmiمَاجوmāنَشَآءُہم چاہتے ہیںnashāuإِلَىٰٓتکilāأَجَلٍۢوقتajalinمُّسَمًّۭىمقرر کےmusammanثُمَّپھرthummaنُخْرِجُكُمْہم نکال لاتے ہیں تم کوnukh'rijukumطِفْلًۭابچے کی شکل میںṭif'lanثُمَّپھرthummaلِتَبْلُغُوٓا۟تاکہ تم پہنچوlitablughūأَشُدَّكُمْ ۖاپنے کمال کو۔ پوری جوانی کوashuddakumوَمِنكُماور تم میں سے کوئیwaminkumمَّنجوmanيُتَوَفَّىٰفوت کیا جاتا ہےyutawaffāوَمِنكُماور تم میں سے کوئیwaminkumمَّنجوmanيُرَدُّلوٹایا جاتا ہےyuradduإِلَىٰٓطرفilāأَرْذَلِناکارہardhaliٱلْعُمُرِعمر کےl-ʿumuriلِكَيْلَاتاکہ نہlikaylāيَعْلَمَجانےyaʿlamaمِنۢafterminبَعْدِبعدbaʿdiعِلْمٍۢعلم کےʿil'minشَيْـًۭٔا ۚکچھ بھیshayanوَتَرَىاور تم دیکھتے ہوwatarāٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍaهَامِدَةًۭخشک ہےhāmidatanفَإِذَآتو جبfa-idhāأَنزَلْنَااتارتے ہیں ہمanzalnāعَلَيْهَااس پرʿalayhāٱلْمَآءَپانیl-māaٱهْتَزَّتْہل جاتی ہے۔ پھبک اٹھتی ہےih'tazzatوَرَبَتْاور پھول جاتی ہے۔ بڑھ جاتی ہےwarabatوَأَنۢبَتَتْاور اگاتی ہےwa-anbatatمِنofminكُلِّہرkulliزَوْجٍۭقسم کی۔ کےzawjinبَهِيجٍۢرونق والے (نباتات)bahījin٥
لوگو، اگر تمہیں زندگی بعدِ موت کے بارے میں کچھ شک ہے تو تمہیں معلوم ہو کہ ہم نے تم کو مٹی سے پیدا کیا ہے، پھر نطفے سے ، پھر خون کے لوتھڑے سے ، پھر گوشت کی بوٹی سے جو شکل والی بھی ہوتی ہے اور بے شکل بھی۔ (یہ ہم اِس لیے بتا رہے ہیں)تاکہ تم پر حقیقت واضح کریں۔ ہم جس (نطفے)کو چاہتے ہیں ایک وقتِ خاص تک رحموں میں ٹھہرائے رکھتے ہیں، پھر تم کو ایک بچے کی صُورت میں نکال لاتے ہیں(پھر تمہیں پرورش کرتے ہیں)تاکہ تم اپنی پُوری جوانی کو پہنچو۔ اور تم میں سے کوئی پہلے ہی واپس بُلا لیا جاتا ہے اور کوئی بدترین عمر کی طرف پھیر دیا جاتا ہے تاکہ سب کچھ جاننے کے بعد پھر کچھ نہ جانے۔ اور تم دیکھتے ہو کہ زمین سُوکھی پڑی ہے، پھر جہاں ہم نے اُس پر مینہ برسایا کہ یکایک وہ پَھبک اُٹھی اور پُھول گئی اور اس نے ہر قسم کی خوش منظر نباتات اُگلنی شروع کر دی
۲۲:۶
ذَٰلِكَیہdhālikaبِأَنَّبوجہ اس کے کہ بیشکbi-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaهُوَوہیhuwaٱلْحَقُّحق ہےl-ḥaquوَأَنَّهُۥاور بیشک وہwa-annahuيُحْىِزندہ کرے گاyuḥ'yīٱلْمَوْتَىٰمردوں کوl-mawtāوَأَنَّهُۥاور بیشک وہwa-annahuعَلَىٰپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیزshayinقَدِيرٌۭقدرت رکھنے والا ہےqadīrun٦
یہ سب کچھ اس وجہ سے ہے کہ اللہ ہی حق ہے، اور وہ مُردوں کو زندہ کرتا ہے ، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے
۲۲:۷
وَأَنَّاور بیشکwa-annaٱلسَّاعَةَقیامتl-sāʿataءَاتِيَةٌۭآنے والی ہےātiyatunلَّانہیںlāرَيْبَکوئی شکraybaفِيهَااس میںfīhāوَأَنَّاور بیشکwa-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيَبْعَثُاٹھائے گاyabʿathuمَنجوmanفِىمیں ہیںfīٱلْقُبُورِقبروںl-qubūri٧
اور یہ (اِس بات کی دلیل ہے)کہ قیامت کی گھڑی آکر رہے گی، اس میں کسی شک کی گنجائش نہیں ، اور اللہ ضرور اُن لوگوں کو اُٹھائے گا جو قبروں میں جاچکے ہیں۔
۲۲:۸
وَمِنَکوئیwaminaٱلنَّاسِاور لوگوں میں سےl-nāsiمَنجوmanيُجَـٰدِلُجھگڑتا ہےyujādiluفِىبارے میںfīٱللَّهِاللہ کےl-lahiبِغَيْرِبغیرbighayriعِلْمٍۢعلم کےʿil'minوَلَااور بغیرwalāهُدًۭىرہنمائی کےhudanوَلَااور بغیرwalāكِتَـٰبٍۢکتابkitābinمُّنِيرٍۢروشن کےmunīrin٨
بعض اور لوگ ایسے ہیں کہ کسی علم اور ہدایت اور روشنی بخشنے والی کتاب کے بغیر، گردن اکڑائے ہوئے
۲۲:۹
ثَانِىَموڑنے والا ہےthāniyaعِطْفِهِۦشانے اپنے۔ کندھے اپنے۔ پہلو اپناʿiṭ'fihiلِيُضِلَّتاکہ بھٹکا دےliyuḍillaعَنسےʿanسَبِيلِراستےsabīliٱللَّهِ ۖاللہ کےl-lahiلَهُۥاس کے لیےlahuفِىمیںfīٱلدُّنْيَادنیاl-dun'yāخِزْىٌۭ ۖرسوائی ہےkhiz'yunوَنُذِيقُهُۥاور ہم چکھائیں گے اس کوwanudhīquhuيَوْمَدنyawmaٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmatiعَذَابَعذابʿadhābaٱلْحَرِيقِجلنے کاl-ḥarīqi٩
خدا کے بارے میں جھگڑتے ہیں تاکہ لوگوں کو راہِ خدا سے بھٹکا دیں۔ ایسے شخص کے لیے دنیا میں رُسوائی ہے اور قیامت کے روز اُس کو ہم آگ کے عذاب کا مزا چکھائیں گے
۲۲:۱۰
ذَٰلِكَیہdhālikaبِمَابوجہ اس کےbimāقَدَّمَتْجو آگے بھیجاqaddamatيَدَاكَتیرے دونوں ہاتھوں نےyadākaوَأَنَّاور بیشکwa-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَيْسَنہیں ہےlaysaبِظَلَّـٰمٍۢظلم کرنے والاbiẓallāminلِّلْعَبِيدِبندوں کے لیےlil'ʿabīdi١٠
یہ ہے تیرا وہ مستقبل جو تیرے اپنے ہاتھوں نے تیرے لیے تیار کیا ہے ورنہ اللہ اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے
۲۲:۱۱
وَمِنَاور کوئیwaminaٱلنَّاسِلوگوں میں سےl-nāsiمَنجوmanيَعْبُدُعبادت کرتے ہیںyaʿbuduٱللَّهَاللہ کیl-lahaعَلَىٰپرʿalāحَرْفٍۢ ۖکنارےḥarfinفَإِنْپھر اگرfa-inأَصَابَهُۥپہنچے اس کوaṣābahuخَيْرٌکوئی بھلائیkhayrunٱطْمَأَنَّمطمئن ہوجاتا ہےiṭ'ma-annaبِهِۦ ۖاس پرbihiوَإِنْاور اگرwa-inأَصَابَتْهُپہنچے اس کوaṣābathuفِتْنَةٌکوئی آزمائشfit'natunٱنقَلَبَپلٹ جاتا ہےinqalabaعَلَىٰپرʿalāوَجْهِهِۦاپنے چہرےwajhihiخَسِرَنقصان اٹھایاkhasiraٱلدُّنْيَادنیا کاl-dun'yāوَٱلْـَٔاخِرَةَ ۚاور آخرت کاwal-ākhirataذَٰلِكَیہ ہےdhālikaهُوَوہhuwaٱلْخُسْرَانُجو دراصل خسارہ ہےl-khus'rānuٱلْمُبِينُکھلا ۔ صریحl-mubīnu١١
اور لوگوں میں کوئی ایسا ہے جو کنارے پر رہ کر اللہ کی بندگی کرتا ہے، اگر فائدہ ہوا تو مطمئن ہو گیا اور جو کوئی مصیبت آگئی تو اُلٹا پھر گیا۔ اُس کی دنیا بھی گئی اور آخرت بھی۔ یہ ہے صریح خسارہ۔
۲۲:۱۲
يَدْعُوا۟پکارتا ہےyadʿūمِنbesidesminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiمَااس کوmāلَانہیں دیتاlāيَضُرُّهُۥنقصان اس کوyaḍurruhuوَمَااور جوwamāلَانہlāيَنفَعُهُۥ ۚاس کو جو فائدہ دیتا ہے اس کوyanfaʿuhuذَٰلِكَیہیdhālikaهُوَ(جو)huwaٱلضَّلَـٰلُگمراہی ہےl-ḍalāluٱلْبَعِيدُکھلیl-baʿīdu١٢
پھر وہ اللہ کو چھوڑ کر اُن کو پکارتا ہے جو نہ اُس کو نقصان پہنچا سکتے ہیں نہ فائدہ یہ ہے گمراہی کی انتہا
۲۲:۱۳
يَدْعُوا۟پکارتا ہےyadʿūلَمَنالبتہ اس کو جوlamanضَرُّهُۥٓاس کا نقصانḍarruhuأَقْرَبُزیادہ قریب ہےaqrabuمِنسےminنَّفْعِهِۦ ۚاس کے نفعnafʿihiلَبِئْسَیقینا کتنا برا ہےlabi'saٱلْمَوْلَىٰمددگارl-mawlāوَلَبِئْسَاور یقینا کتنا برا ہےwalabi'saٱلْعَشِيرُساتھی۔ قرابت دارl-ʿashīru١٣
وہ اُن کو پکارتا ہے جن کا نقصان اُن کے نفع سے قریب تر ہے، بدترین ہے اُس کا مولیٰ اور بدترین ہے اُس کا رفیق۔
۲۲:۱۴
إِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيُدْخِلُداخل کرے گاyud'khiluٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiجَنَّـٰتٍۢباغوں میںjannātinتَجْرِىبہتی ہیںtajrīمِنfromminتَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihāٱلْأَنْهَـٰرُ ۚنہریںl-anhāruإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيَفْعَلُکرتا ہےyafʿaluمَاجو وہmāيُرِيدُچاہتا ہےyurīdu١٤
(اِس کے برعکس)اللہ اُن لوگوں کو جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے، یقیناً ایسی جنتّوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہوں گی۔ اللہ کرتا ہے جو کچھ چاہتا ہے۔
۲۲:۱۵
مَنجو کوئیmanكَانَہےkānaيَظُنُّیہ سمجھتاyaẓunnuأَنکہanلَّنہرگز نہlanيَنصُرَهُمدد کرے گا اس کیyanṣurahuٱللَّهُاللہl-lahuفِىمیںfīٱلدُّنْيَادنیاl-dun'yāوَٱلْـَٔاخِرَةِاور آخرت میںwal-ākhiratiفَلْيَمْدُدْپس چاہیے کہ کھینچ لائےfalyamdudبِسَبَبٍایک رسیbisababinإِلَىتکilāٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiثُمَّپھرthummaلْيَقْطَعْچاہیے کہ وہ کاٹ ڈالےl'yaqṭaʿفَلْيَنظُرْپھر چاہیے کہ دیکھےfalyanẓurهَلْکیاhalيُذْهِبَنَّلے جائے گا۔ جاتا ہےyudh'hibannaكَيْدُهُۥاس کا مکرkayduhuمَاجو ہےmāيَغِيظُغصہ دلاتاyaghīẓu١٥
جو شخص یہ گمان رکھتا ہو کہ اللہ دُنیا اور آخرت میں اُس کی کوئی مدد نہ کر ے گا اُسے چاہیے کہ ایک رسّی کے ذریعے آسمان تک پہنچ کر شگاف لگائے، پھر دیکھ لے کہ آیا اُس کی تدبیر کسی ایسی چیز کو رد کر سکتی ہے جو اس کے ناگوار ہے
۲۲:۱۶
وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālikaأَنزَلْنَـٰهُنازل کیا ہم نے اس کوanzalnāhuءَايَـٰتٍۭنشانیاںāyātinبَيِّنَـٰتٍۢکھلیbayyinātinوَأَنَّاور بیشکwa-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيَهْدِىہدایت دیتا ہےyahdīمَنجس کوmanيُرِيدُوہ چاہتا ہےyurīdu١٦
ایسی ہی کھُلی کھُلی باتوں کے ساتھ ہم نے اس قرآن کو نازل کیا ہے، اور ہدایت اللہ جسے چاہتا ہے دیتا ہے
۲۲:۱۷
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaهَادُوا۟جو یہودی ہوگئےhādūوَٱلصَّـٰبِـِٔينَاور جو صابی ہیںwal-ṣābiīnaوَٱلنَّصَـٰرَىٰاور جو نصاری ہیںwal-naṣārāوَٱلْمَجُوسَاور مجوسی ہیںwal-majūsaوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaأَشْرَكُوٓا۟جنہوں نے شرک کیاashrakūإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيَفْصِلُفیصلہ کرے گاyafṣiluبَيْنَهُمْان کے درمیانbaynahumيَوْمَدنyawmaٱلْقِيَـٰمَةِ ۚقیامت کےl-qiyāmatiإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہl-lahaعَلَىٰپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیز (پر)shayinشَهِيدٌگواہ ہےshahīdun١٧
جو لوگ ایمان لائے، اور جو یہوُدی ہوئے، اور صابئی، اور نصاریٰ، اور مجوس ، اور جن لوگوں نے شرک کیا، ان سب کے درمیان اللہ قیامت کے روز فیصلہ کر دے گا، ہر چیز اللہ کی نظر میں ہے
۲۲:۱۸
أَلَمْکیا تم نےalamتَرَدیکھا نہیںtaraأَنَّبیشکannaٱللَّهَاللہ تعالیٰ (کو)l-lahaيَسْجُدُسجدہ کر رہے ہیںyasjuduلَهُۥاس کوlahuمَنجو (کچھ)manفِىمیں ہیںfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwātiوَمَناور جو (کچھ)wamanفِىمیں ہیںfīٱلْأَرْضِزمینl-arḍiوَٱلشَّمْسُاور سورجwal-shamsuوَٱلْقَمَرُاور چاندwal-qamaruوَٱلنُّجُومُاور ستارےwal-nujūmuوَٱلْجِبَالُاور پہاڑwal-jibāluوَٱلشَّجَرُاور درختwal-shajaruوَٱلدَّوَآبُّاور جانورwal-dawābuوَكَثِيرٌۭاور بہت سےwakathīrunمِّنَمیں سےminaٱلنَّاسِ ۖلوگوںl-nāsiوَكَثِيرٌاور بہت سےwakathīrunحَقَّثابت ہوگیا۔ چسپاں ہوگیاḥaqqaعَلَيْهِاس پرʿalayhiٱلْعَذَابُ ۗعذابl-ʿadhābuوَمَناور جس کوwamanيُهِنِرسوا کردےyuhiniٱللَّهُاللہl-lahuفَمَاتو نہیںfamāلَهُۥاس کے لیےlahuمِنکوئیminمُّكْرِمٍ ۚعزت دینے والاmuk'riminإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيَفْعَلُکرتا ہےyafʿaluمَاجو وہmāيَشَآءُ ۩چاہتا ہےyashāu١٨
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ کے آگے سر بسجُود ہیں وہ سب جو آسمانوں میں ہیں اور جو زمین میں ہیں؟ سُورج اور چاند اور تارے اور پہاڑ اور درخت اور جانور اور بہت سے انسان اور بہت سے وہ لوگ بھی جو عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں۔ اور جسے اللہ ذلیل و خوار کردے اُسے پھر کوئی عزّت دینے والا نہیں ہے ، اللہ کرتا ہے جو کچھ چاہتا ہے۔
۲۲:۱۹
۞ هَـٰذَانِیہhādhāniخَصْمَانِوہ گروہ ہیںkhaṣmāniٱخْتَصَمُوا۟جنہوں نے جھگڑا کیاikh'taṣamūفِىمیںfīرَبِّهِمْ ۖاپنے رب کے بارےrabbihimفَٱلَّذِينَتو وہ لوگ جنہوں نےfa-alladhīnaكَفَرُوا۟کفر کیاkafarūقُطِّعَتْکاٹے جاچکے ہیں۔ کاٹے جائیں گےquṭṭiʿatلَهُمْان کے لیےlahumثِيَابٌۭکپڑےthiyābunمِّنسےminنَّارٍۢآگnārinيُصَبُّڈالا جائے گاyuṣabbuمِنسےminفَوْقِاوپرfawqiرُءُوسِهِمُان کے سروں کےruūsihimuٱلْحَمِيمُکھولتا پانیl-ḥamīmu١٩
یہ دو فریق ہیں جن کے درمیان اپنے ربّ کے معاملے میں جھگڑا ہے۔ اِن میں سے وہ لوگ جنہوں نے کُفر کیا اُن کے لیے آگ کے لباس کاٹے جا چکے ہیں، اُن کے سروں پر کھَولتا ہوا پانی ڈالا جائے گا
۲۲:۲۰
يُصْهَرُگلا دے گاyuṣ'haruبِهِۦساتھ اس کےbihiمَاجوmāفِىمیں ہےfīبُطُونِهِمْان کے پیٹوںbuṭūnihimوَٱلْجُلُودُاور کھالیںwal-julūdu٢٠
جس سے اُن کی کھالیں ہی نہیں پیٹ کے اندر کے حصے تک گل جائیں گے
۲۲:۲۱
وَلَهُماور ان کے لیےwalahumمَّقَـٰمِعُگرز ہوں گے۔ کوڑے ہوں گےmaqāmiʿuمِنْofminحَدِيدٍۢلوہے کےḥadīdin٢١
اور اُن کی خبر لینے کے لیے لوہے کے گُرز ہوں گے
۲۲:۲۲
كُلَّمَآجب کبھی۔ بھیkullamāأَرَادُوٓا۟وہ چاہیں گےarādūأَنکہanيَخْرُجُوا۟وہ نکل سکیںyakhrujūمِنْهَااس میں سےmin'hāمِنْسےminغَمٍّغم کی وجہ (سے)ghamminأُعِيدُوا۟لوٹا دیئے جائیں گےuʿīdūفِيهَااسی میںfīhāوَذُوقُوا۟اور چکھوwadhūqūعَذَابَعذابʿadhābaٱلْحَرِيقِجلنے کاl-ḥarīqi٢٢
جب کبھی وہ گھبرا کر جہنّم سے نکلنے کی کوشش کریں گے پھر اُسی میں دھکیل دیے جائیں گے کہ چکھو اب جلنے کی سزا کا مزا
۲۲:۲۳
إِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيُدْخِلُداخل کرے گاyud'khiluٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نےعمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiجَنَّـٰتٍۢباغات میںjannātinتَجْرِىبہتی ہیںtajrīمِنسےminتَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihāٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāruيُحَلَّوْنَوہ آراستہ کیے جائیں گےyuḥallawnaفِيهَااس میںfīhāمِنْسےminأَسَاوِرَکنگنوںasāwiraمِنسےminذَهَبٍۢسونےdhahabinوَلُؤْلُؤًۭا ۖاور موتیwalu'lu-anوَلِبَاسُهُمْاور ان کا لباسwalibāsuhumفِيهَااس میںfīhāحَرِيرٌۭریشم ہوگاḥarīrun٢٣
(دُوسری طرف)جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے اُن کو اللہ ایسی جنتّوں میں داخل کرے گا جِن کے نیچے نہریں بہ رہی ہوں گی۔ وہاں وہ سونے کے کنگنوں اور موتیوں سے آراستہ کیے جائیں گے اور ان کے لباس ریشم کے ہوں گے
۲۲:۲۴
وَهُدُوٓا۟اور وہ رہنمائی کردیئے گئےwahudūإِلَىطرفilāٱلطَّيِّبِپاکیزہ کےl-ṭayibiمِنَمیں سےminaٱلْقَوْلِباتl-qawliوَهُدُوٓا۟اور وہ رہنمائی کردیئے گئےwahudūإِلَىٰطرفilāصِرَٰطِراستے کےṣirāṭiٱلْحَمِيدِتعریف والےl-ḥamīdi٢٤
ان کو پاکیزہ بات قبول کرنے کی ہدایت بخشی گئی اور انھیں خدائے ستودہ صفات کا راتہ دکھایا گیا۔
۲۲:۲۵
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūوَيَصُدُّونَاور وہ روکتے ہیںwayaṣuddūnaعَنسےʿanسَبِيلِراستےsabīliٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَٱلْمَسْجِدِاور مسجدwal-masjidiٱلْحَرَامِحرام سےl-ḥarāmiٱلَّذِىوہ جوalladhīجَعَلْنَـٰهُبنایا ہم نے اس کوjaʿalnāhuلِلنَّاسِلوگوں کے لیےlilnnāsiسَوَآءًبرابر ہیںsawāanٱلْعَـٰكِفُرہنے والے۔ مقیمl-ʿākifuفِيهِاس میںfīhiوَٱلْبَادِ ۚاور باہر سے آنے والےwal-bādiوَمَناور جو کوئیwamanيُرِدْچاہے گا۔ ارادہ کرے گاyuridفِيهِاس میںfīhiبِإِلْحَادٍۭالحاد کا۔ کج روی کاbi-il'ḥādinبِظُلْمٍۢظلم کے ساتھbiẓul'minنُّذِقْهُہم چکھائیں گے اس کوnudhiq'huمِنْمیں سےminعَذَابٍعذابʿadhābinأَلِيمٍۢدردناکalīmin٢٥
جن لوگوں نے کُفر کیا اور جو (آج)اللہ کے راستے سے روک رہے ہیں اور اُس مسجدِ حرام کی زیارت میں مانع ہیں جسے ہم نے سب لوگوں کے لیے بنایا ہے، جس میں مقامی باشندوں اور باہر سے آنے والوں کے حقوق برابر ہیں (اُن کی روِش یقیناً سزا کی مستحق ہے)۔ اِس (مسجدِ حرام)میں جو بھی راستی سے ہٹ کر ظلم کا طریقہ اختیار کرے گا اسے ہم دردناک عذاب کا مزا چکھائیں گے
۲۲:۲۶
وَإِذْاور جبwa-idhبَوَّأْنَاجگہ مقرر کے دی ہم نےbawwanāلِإِبْرَٰهِيمَابراہیم کے لیےli-ib'rāhīmaمَكَانَجگہmakānaٱلْبَيْتِگھر کیl-baytiأَنکہanلَّانہlāتُشْرِكْتم شریک ٹھہراؤtush'rikبِىمیرے ساتھbīشَيْـًۭٔاکسی چیز کوshayanوَطَهِّرْاور پاک کردوwaṭahhirبَيْتِىَمیرے گھر کوbaytiyaلِلطَّآئِفِينَطواف کرنے والوں کے لیےlilṭṭāifīnaوَٱلْقَآئِمِينَاور کھڑے رہنے والوں کے لیےwal-qāimīnaوَٱلرُّكَّعِاور رکوع کرنے والوں کے لیےwal-rukaʿiٱلسُّجُودِاور سجدہ کرنے والوں کے لیےl-sujūdi٢٦
یاد کرو وہ وقت جبکہ ہم نے ابراہیمؑ کے لیے اِس گھر (خانہ کعبہ)کی جگہ تجویز کی تھی اِس ہدایت کے ساتھ)کہ ”میرے ساتھ کسی چیز کو شریک نہ کرو، اور میرے گھر کو طواف کرنے والوں اور قیام و رکوع و سجود کرنے والوں کے لیے پاک رکھو،
۲۲:۲۷
وَأَذِّناور اعلان کردوwa-adhinفِىمیںfīٱلنَّاسِلوگوںl-nāsiبِٱلْحَجِّحج کاbil-ḥajiيَأْتُوكَآئیں گے تیرے پاسyatūkaرِجَالًۭاپیدلrijālanوَعَلَىٰاور اوپرwaʿalāكُلِّہرkulliضَامِرٍۢلاغر اونٹ کےḍāmirinيَأْتِينَآئیں گےyatīnaمِنسےminكُلِّہرkulliفَجٍّکشادہfajjinعَمِيقٍۢدور ( ہر کشادہ، دور کے راستے سے)ʿamīqin٢٧
اور لوگوں کو حج کے لیے اِذنِ عام دے دو کہ وہ تمہارے پاس ہر دُور دراز مقام سے پیدل اور اُونٹوں پر سوار آئیں،
۲۲:۲۸
لِّيَشْهَدُوا۟تاکہ وہ حاضر ہوںliyashhadūمَنَـٰفِعَفائدہ کوmanāfiʿaلَهُمْاپنے لیے (واسطے ان کے)lahumوَيَذْكُرُوا۟اور ذکر کریںwayadhkurūٱسْمَ۔ نام لیںis'maٱللَّهِاللہ کاl-lahiفِىٓمیںfīأَيَّامٍۢدنوں میںayyāminمَّعْلُومَـٰتٍمعلومmaʿlūmātinعَلَىٰاوپر اس کےʿalāمَاجوmāرَزَقَهُماس نے رزق دیا ان کوrazaqahumمِّنۢمیں سےminبَهِيمَةِچوپائے کی قسمbahīmatiٱلْأَنْعَـٰمِ ۖمویشیl-anʿāmiفَكُلُوا۟پس کھاؤfakulūمِنْهَااس میں سےmin'hāوَأَطْعِمُوا۟اور کھلاؤwa-aṭʿimūٱلْبَآئِسَبھوکے کوl-bāisaٱلْفَقِيرَمحتاج کوl-faqīra٢٨
تاکہ وہ فائدے دیکھیں جو یہاں اُن کے لیے رکھے گئے ہیں، اور چند مقرر دنوں میں اُن جانوروں پر اللہ کا نام لیں جو اُس نے انھیں بخشے ہیں، خود بھی کھائیں اور تنگ دست محتاج کو بھی دیں،
۲۲:۲۹
ثُمَّپھرthummaلْيَقْضُوا۟چاہیے کہ دور کریںl'yaqḍūتَفَثَهُمْاپنا میلtafathahumوَلْيُوفُوا۟اور چاہیے کہ پورا کریںwalyūfūنُذُورَهُمْاپنی نذروں کوnudhūrahumوَلْيَطَّوَّفُوا۟اور چاہیے کہ وہ طواف کریںwalyaṭṭawwafūبِٱلْبَيْتِگھر کاbil-baytiٱلْعَتِيقِقدیمl-ʿatīqi٢٩
پھر اپنا مَیل کچَیل دُور کریں اور اپنی نذریں پُوری کریں، اور اس قدیم گھر کا طواف کریں۔
۲۲:۳۰
ذَٰلِكَبات یہ ہےdhālikaوَمَناور جوwamanيُعَظِّمْتعظیم کرے گاyuʿaẓẓimحُرُمَـٰتِحرمتوں کیḥurumātiٱللَّهِاللہ کیl-lahiفَهُوَتو وہfahuwaخَيْرٌۭبہتر ہےkhayrunلَّهُۥاس کے لیےlahuعِندَنزدیکʿindaرَبِّهِۦ ۗاس کے رب کےrabbihiوَأُحِلَّتْاور حلال کیے گئےwa-uḥillatلَكُمُتمہارے لیےlakumuٱلْأَنْعَـٰمُچوپائےl-anʿāmuإِلَّامگرillāمَاجوmāيُتْلَىٰپڑھے جاچکے ہیںyut'lāعَلَيْكُمْ ۖتم پرʿalaykumفَٱجْتَنِبُوا۟پس بچوfa-ij'tanibūٱلرِّجْسَگندگی سےl-rij'saمِنَسےminaٱلْأَوْثَـٰنِبتوں کیl-awthāniوَٱجْتَنِبُوا۟اور بچوwa-ij'tanibūقَوْلَبولنے سےqawlaٱلزُّورِجھوٹl-zūri٣٠
یہ تھا (تعمیرِ کعبہ کا مقصد)اور جو کوئی اللہ کی قائم کردہ حُرمتوں کا احترام کرے تو یہ اس کے ربّ کے نزدیک خود اسی کے لیے بہتر ہے۔ اور تمہارے لیے مویشی جانور حلال کیے گئے، ماسوا اُن چیزوں کے جو تمہیں بتائی جاچکی ہیں۔ پس بُتوں کی گندگی سے بچو، جھُوٹی باتوں سے پرہیز کرو،
۲۲:۳۱
حُنَفَآءَیکسو ہوکرḥunafāaلِلَّهِاللہ کے لیےlillahiغَيْرَنہghayraمُشْرِكِينَشرک کرنے والےmush'rikīnaبِهِۦ ۚساتھ اس کےbihiوَمَناور جوwamanيُشْرِكْشریک ٹھہرائے گاyush'rikبِٱللَّهِساتھ اللہ کےbil-lahiفَكَأَنَّمَاتو گویا کہfaka-annamāخَرَّوہ گرپڑاkharraمِنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiفَتَخْطَفُهُتو اچک لیا اس کوfatakhṭafuhuٱلطَّيْرُپرندوں نےl-ṭayruأَوْیاawتَهْوِىپھینک دیتی ہےtahwīبِهِاس کوbihiٱلرِّيحُہواl-rīḥuفِىمیںfīمَكَانٍۢایک جگہmakāninسَحِيقٍۢدور کیsaḥīqin٣١
یکسُو ہو کر اللہ کے بندے بنو، اس کے ساتھ کسی کو شریک نہ کرو۔ اور جو کوئی اللہ کے ساتھ شرک کرے تو گویا وہ آسمان سے گِر گیا، اب یا تو اُسے پرندے اُچک لے جائیں گے یا ہوا اُس کو ایسی جگہ لے جاکر پھینک دے گی جہاں اُس کے چیتھڑے اُڑ جائیں گے۔
۲۲:۳۲
ذَٰلِكَبات یہ ہےdhālikaوَمَناور جوwamanيُعَظِّمْتعظیم کرے گاyuʿaẓẓimشَعَـٰٓئِرَشعائر کیshaʿāiraٱللَّهِاللہ کےl-lahiفَإِنَّهَاتو بیشک وہfa-innahāمِنسے ہےminتَقْوَىتقویtaqwāٱلْقُلُوبِدلوں کےl-qulūbi٣٢
یہ ہے اصل معاملہ(اِسے سمجھ لو)اور جو اللہ کے مقرر کردہ شعائر کا احترام کرے تو یہ دِلوں کے تقویٰ سے ہے۔
۲۲:۳۳
لَكُمْتمہارے لیےlakumفِيهَااس میںfīhāمَنَـٰفِعُکچھ فائدے ہیںmanāfiʿuإِلَىٰٓتکilāأَجَلٍۢایک وقتajalinمُّسَمًّۭىمقررmusammanثُمَّپھرthummaمَحِلُّهَآاس کی جگہ۔ ملال کرنے کی جگہmaḥilluhāإِلَىکی طرف ہےilāٱلْبَيْتِگھرl-baytiٱلْعَتِيقِپرانےl-ʿatīqi٣٣
تمہیں ایک وقتِ مقرر تک اُن (ہدی کے جانوروں)سے فائدہ اُٹھانے کا حق ہے، پھر اُن (کے قربان کرنے)کی جگہ اسی قدیم گھر کے پاس ہے۔
۲۲:۳۴
وَلِكُلِّاور ہرwalikulliأُمَّةٍۢامت کے لیےummatinجَعَلْنَابنائے ہم نےjaʿalnāمَنسَكًۭاقربانی کے طریقے۔ قربانی کا قاعدہmansakanلِّيَذْكُرُوا۟تاکہ وہ ذکر کریں۔ یاد کریںliyadhkurūٱسْمَنامis'maٱللَّهِاللہ کاl-lahiعَلَىٰاوپر اس کےʿalāمَاجوmāرَزَقَهُماس نے رزق دیا ان کوrazaqahumمِّنۢمیں سےminبَهِيمَةِجانوروںbahīmatiٱلْأَنْعَـٰمِ ۗمویشیl-anʿāmiفَإِلَـٰهُكُمْتو الہ تمہاراfa-ilāhukumإِلَـٰهٌۭالہ ہےilāhunوَٰحِدٌۭایکwāḥidunفَلَهُۥٓتو اس کے لیےfalahuأَسْلِمُوا۟ ۗمطیع ہوجاؤ۔ فرمانبردار بن جاؤaslimūوَبَشِّرِاور خوشخبری دوwabashiriٱلْمُخْبِتِينَعاجزانہ روش اختیار کرنے والوں کوl-mukh'bitīna٣٤
ہر اُمّت کے لیے ہم نے قربانی کا ایک قاعدہ مقرر کر دیا ہے تاکہ (اُس اُمّت کے)لوگ اُن جانوروں پر اللہ کا نام لیں جو اُس نے ان کو بخشے ہیں۔ (اِن مختلف طریقوں کے اندر مقصد ایک ہی ہے)پس تمہارا خدا ایک ہی خدا ہے اور اُسی کے تم مطیعِ فرمان بنو۔ اور اے نبیؐ ، بشارت دے دےعاجزانہ روِش اختیار کرنے والوں کو،
۲۲:۳۵
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaإِذَاجبidhāذُكِرَذکر کیا جاتا ہےdhukiraٱللَّهُاللہ کاl-lahuوَجِلَتْڈر جاتے ہیںwajilatقُلُوبُهُمْان کے دلqulūbuhumوَٱلصَّـٰبِرِينَاور صبر کرنے والوں کوwal-ṣābirīnaعَلَىٰاوپرʿalāمَآاس کے جوmāأَصَابَهُمْپہنچا ان کوaṣābahumوَٱلْمُقِيمِىاور قائم کرنے والوں کوwal-muqīmīٱلصَّلَوٰةِنمازl-ṣalatiوَمِمَّااور اس میں سے جوwamimmāرَزَقْنَـٰهُمْرزق دیا ہم نے ان کوrazaqnāhumيُنفِقُونَوہ خرچ کرتے ہیںyunfiqūna٣٥
جن کا حال یہ ہے کہ اللہ کا ذکر سُنتے ہیں تو ان کے دل کانپ اُٹھتے ہیں، جو مصیبت بھی اُن پر آتی ہے اُس پر صبر کرتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، اور جو کچھ رزق ہم نے اُن کو دیا ہے اُس میں سے خرچ کرتے ہیں۔
۲۲:۳۶
وَٱلْبُدْنَاور قربانی کے اونٹwal-bud'naجَعَلْنَـٰهَابنایا ہم نے ان کوjaʿalnāhāلَكُمتمہارے لیےlakumمِّنمیں سےminشَعَـٰٓئِرِنشانیوںshaʿāiriٱللَّهِاللہ کیl-lahiلَكُمْتمہارے لیےlakumفِيهَااس میںfīhāخَيْرٌۭ ۖبھلائی ہےkhayrunفَٱذْكُرُوا۟پس یاد کروfa-udh'kurūٱسْمَنامis'maٱللَّهِاللہ کاl-lahiعَلَيْهَاان پرʿalayhāصَوَآفَّ ۖقطار باندھے ہوئےṣawāffaفَإِذَاپھر جبfa-idhāوَجَبَتْگرجائیںwajabatجُنُوبُهَاان کے پہلو۔ کروٹیںjunūbuhāفَكُلُوا۟تو کھاؤfakulūمِنْهَااس میں سےmin'hāوَأَطْعِمُوا۟اور کھلاؤwa-aṭʿimūٱلْقَانِعَقناعت کرنے والے کوl-qāniʿaوَٱلْمُعْتَرَّ ۚاور سوال کرنے والے کوwal-muʿ'taraكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaسَخَّرْنَـٰهَاہم نے مسخر کیا ان کوsakharnāhāلَكُمْتمہارے لیےlakumلَعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakumتَشْكُرُونَتم شکر ادا کروtashkurūna٣٦
اور (قربانی کے)اُونٹوں کو ہم نے تمہارے لیے شعائر اللہ میں شامل کیا ہے ، تمہارے لیے اُن میں بھلائی ہے ، پس انھیں کھڑا کر کے ان پر اللہ کا نام لو، اور جب (قربانی کے بعد)ان کی پیٹھیں زمین پر ٹِک جائیں تو اُن میں سے خود بھی کھاوٴ اور اُن کو بھی کھِلاوٴ جو قناعت کیے بیٹھے ہیں اور اُن کو بھی جو اپنی حاجت پیش کریں۔ اِن جانوروں کو ہم نے اِس طرح تمہارے لیے مسخّر کیا تاکہ تم شکریہ ادا کرو۔
۲۲:۳۷
لَنہرگز نہیںlanيَنَالَپہنچتاyanālaٱللَّهَاللہ کوl-lahaلُحُومُهَاان کا گوشتluḥūmuhāوَلَااور نہwalāدِمَآؤُهَاان کے خونdimāuhāوَلَـٰكِنلیکنwalākinيَنَالُهُپہنچتا ہے اس کوyanāluhuٱلتَّقْوَىٰتقویl-taqwāمِنكُمْ ۚتم میں سےminkumكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaسَخَّرَهَااس نے مسخر کیا اس کوsakharahāلَكُمْتمہارے لیےlakumلِتُكَبِّرُوا۟تاکہ تم بڑائی بیان کروlitukabbirūٱللَّهَاللہ کیl-lahaعَلَىٰاوپر اس کےʿalāمَاجوmāهَدَىٰكُمْ ۗاس نے ہدایت دی تم کوhadākumوَبَشِّرِاور خوشخبری دے دوwabashiriٱلْمُحْسِنِينَاحسان کرنے والوں کوl-muḥ'sinīna٣٧
نہ اُن کے گوشت اللہ کو پہنچتے ہیں نہ خون، مگر اُسے تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔ اُس نے ان کو تمہارے لیے اِس طرح مسخّر کیا ہے تاکہ اُس کی بخشی ہوئی ہدایت پر تم اُس کی تکبیر کرو۔ اور اے نبیؐ ، بشارت دے دے نیکو کار لوگوں کو
۲۲:۳۸
۞ إِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيُدَٰفِعُمدافعت کرتا ہےyudāfiʿuعَنِطرف سےʿaniٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīnaءَامَنُوٓا۟ ۗجو ایمان لائےāmanūإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَانہیںlāيُحِبُّپسند کرتاyuḥibbuكُلَّہرkullaخَوَّانٍۢخیانت کارkhawwāninكَفُورٍناشکرے کوkafūrin٣٨
1 یقیناً اللہ مدافعت کرتا ہے اُن لوگوں کی طرف سے جو ایمان لائے ہیں۔ یقیناً اللہ کسی خائن کافرِ نعمت کو پسند نہیں کرتا۔
۲۲:۳۹
أُذِنَاجازت دے دی گئیudhinaلِلَّذِينَان لوگوں کوlilladhīnaيُقَـٰتَلُونَجو جنگ کیے جاتے ہیںyuqātalūnaبِأَنَّهُمْکیونکہ وہbi-annahumظُلِمُوا۟ ۚظلم کیے گئےẓulimūوَإِنَّاور بیشکwa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaعَلَىٰان کیʿalāنَصْرِهِمْمدد پرnaṣrihimلَقَدِيرٌالبتہ قدرت رکھنے والا ہے۔ قادر ہےlaqadīrun٣٩
اجازت دے دی گئی اُن لوگوں کو جن کے خلاف جنگ کی جارہی ہے، کیونکہ وہ مظلوم ہیں ، اور اللہ یقیناً ان کی مدد پر قادر ہے۔
۲۲:۴۰
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaأُخْرِجُوا۟جو نکالے گئےukh'rijūمِنسےminدِيَـٰرِهِماپنے گھروںdiyārihimبِغَيْرِناbighayriحَقٍّحقḥaqqinإِلَّآمگرillāأَنیہ کہanيَقُولُوا۟وہ کہتے ہیںyaqūlūرَبُّنَاہمارا ربrabbunāٱللَّهُ ۗاللہ ہےl-lahuوَلَوْلَااور اگر نہwalawlāدَفْعُدور کرتاdafʿuٱللَّهِاللہl-lahiٱلنَّاسَلوگوں کوl-nāsaبَعْضَهُمان میں سے بعض کوbaʿḍahumبِبَعْضٍۢبعض کے ذریعےbibaʿḍinلَّهُدِّمَتْالبتہ ڈھا دی جاتیںlahuddimatصَوَٰمِعُخانقاہیںṣawāmiʿuوَبِيَعٌۭاور گرجےwabiyaʿunوَصَلَوَٰتٌۭاور معبد۔ عبادت خانےwaṣalawātunوَمَسَـٰجِدُاور مسجدیںwamasājiduيُذْكَرُذکر کیا جاتا ہےyudh'karuفِيهَاان میںfīhāٱسْمُنامus'muٱللَّهِاللہ کاl-lahiكَثِيرًۭا ۗبہت ساkathīranوَلَيَنصُرَنَّاور البتہ ضرور مدد کرے گاwalayanṣurannaٱللَّهُاللہl-lahuمَناس کی جوmanيَنصُرُهُۥٓ ۗمدد کرے گا اس کیyanṣuruhuإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَقَوِىٌّیقینا قوت والا ہےlaqawiyyunعَزِيزٌزبردست ہےʿazīzun٤٠
یہ وہ لوگ ہیں جو اپنے گھروں سے ناحق نکال دیے گئے صرف اِس قصُور پر کہ وہ کہتے تھے”ہمارا ربّ اللہ ہے۔“ اگر اللہ لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعے دفع نہ کرتا رہے تو خانقاہیں اور گرجا اور معبد اور مسجدیں، جن میں اللہ کا کثرت سے نام لیا جاتا ہے ، سب مِسمار کر ڈالی جائیں۔ اللہ ضرور اُن لوگوں کی مدد کرے گا جو اس کی مدد کریں گے۔ اللہ بڑا طاقتور اور زبر دست ہے
۲۲:۴۱
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaإِناگرinمَّكَّنَّـٰهُمْقدرت دیں ہم ان کوmakkannāhumفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمینl-arḍiأَقَامُوا۟وہ قائم کرتے ہیںaqāmūٱلصَّلَوٰةَنماز کوl-ṣalataوَءَاتَوُا۟اور دیتے ہیںwaātawūٱلزَّكَوٰةَزکوۃ کوl-zakataوَأَمَرُوا۟اور حکم دیتے ہیںwa-amarūبِٱلْمَعْرُوفِنیکی کاbil-maʿrūfiوَنَهَوْا۟اور روکتے ہیںwanahawعَنِسےʿaniٱلْمُنكَرِ ۗبرائیl-munkariوَلِلَّهِاور اللہ ہی کے لیے ہےwalillahiعَـٰقِبَةُانجامʿāqibatuٱلْأُمُورِسب کاموں کاl-umūri٤١
یہ وہ لوگ ہیں جنہیں اگر ہم زمین میں اقتدار بخشیں تو وہ نماز قائم کریں گے، زکوٰة دیں گے، معرُوف کا حکم دیں گے اور مُنکَر سے منع کریں گے۔ اور تمام معاملات کا انجامِ کار اللہ کے ہاتھ میں ہے۔
۲۲:۴۲
وَإِناور اگر وہwa-inيُكَذِّبُوكَجھٹلائیں آپ کو۔ جھٹلاتے ہیں آپ کوyukadhibūkaفَقَدْتو تحقیقfaqadكَذَّبَتْجھٹلایاkadhabatقَبْلَهُمْان سے پہلےqablahumقَوْمُقومqawmuنُوحٍۢنوح نےnūḥinوَعَادٌۭاور عاد نےwaʿādunوَثَمُودُاور ثمود نےwathamūdu٤٢
اے نبیؐ ، اگر وہ تمہیں جھُٹلاتے ہیں تو اُن سے پہلے قومِ نوحؐ اور عاد اور ثمود
۲۲:۴۳
وَقَوْمُاور قومwaqawmuإِبْرَٰهِيمَابراہیم نےib'rāhīmaوَقَوْمُاور قومwaqawmuلُوطٍۢلوط نےlūṭin٤٣
اور قوم ابراہیمؑ اور قوم لوطؑ
۲۲:۴۴
وَأَصْحَـٰبُاور والوں نےwa-aṣḥābuمَدْيَنَ ۖمدینmadyanaوَكُذِّبَاور جھٹلائے گئےwakudhibaمُوسَىٰموسیٰmūsāفَأَمْلَيْتُتو میں نے ڈھیل دیfa-amlaytuلِلْكَـٰفِرِينَکافروں کوlil'kāfirīnaثُمَّپھرthummaأَخَذْتُهُمْ ۖمیں نے پکڑ لیا ان کوakhadhtuhumفَكَيْفَتو کس طرحfakayfaكَانَہواkānaنَكِيرِمیرا عذاب۔ میری سزاnakīri٤٤
اور اہلِ مَدیَن بھی جھُٹلا چکے ہیں اور موسیٰؑ بھی جھٹلائے جا چکے ہیں۔ ان سب منکرینِ حق کو میں نے پہلے مہلت دی، پھر پکڑ لیا۔ اب دیکھ لو کہ میری عقوبت کیسی تھی۔
۲۲:۴۵
فَكَأَيِّنتو کتنی ہیfaka-ayyinمِّنمیں سےminقَرْيَةٍبستیوںqaryatinأَهْلَكْنَـٰهَاہلاک کیا ہم نے ان کوahlaknāhāوَهِىَاور وہwahiyaظَالِمَةٌۭظالم تھیںẓālimatunفَهِىَتو وہfahiyaخَاوِيَةٌگری پڑی ہیںkhāwiyatunعَلَىٰپرʿalāعُرُوشِهَااپنی چھتوں (پر)ʿurūshihāوَبِئْرٍۢاور (کتنے) کنوئیں ہیںwabi'rinمُّعَطَّلَةٍۢبےکار۔ مسلسل۔ ناکارہmuʿaṭṭalatinوَقَصْرٍۢاور کتنے محل ہیںwaqaṣrinمَّشِيدٍپختہ۔ بلند کیے ہوئےmashīdin٤٥
کتنی ہی خطا کار بستیاں ہیں جن کو ہم نے تباہ کیا ہے اور آج وہ اپنی چھتوں پر اُلٹی پڑی ہیں، کتنے ہی کنوئیں بےکار اور کتنے ہی قصر کھنڈر بنے ہوئے ہیں
۲۲:۴۶
أَفَلَمْکیا بھلا نہیںafalamيَسِيرُوا۟وہ چلے پھرےyasīrūفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمینl-arḍiفَتَكُونَتو ہوتےfatakūnaلَهُمْان کے لیےlahumقُلُوبٌۭدلqulūbunيَعْقِلُونَسمجھتے۔ عقل سے کام لیتےyaʿqilūnaبِهَآساتھ ان کےbihāأَوْیاawءَاذَانٌۭکان (ہوتے)ādhānunيَسْمَعُونَوہ سنتےyasmaʿūnaبِهَا ۖساتھ ان کےbihāفَإِنَّهَاتو بیشک وہ (بات یہ ہے)fa-innahāلَانہیںlāتَعْمَىاندھی ہوئیںtaʿmāٱلْأَبْصَـٰرُآنکھیںl-abṣāruوَلَـٰكِنلیکنwalākinتَعْمَىاندھے ہوجاتے ہیںtaʿmāٱلْقُلُوبُدلl-qulūbuٱلَّتِىوہ جوallatīفِىمیں ہیںfīٱلصُّدُورِسینوںl-ṣudūri٤٦
کیا یہ لوگ زمین میں چلے پھرے نہیں ہیں کہ اِن کے دل سمجھنے والے اور اِن کے کان سُننے والے ہوتے؟ حقیقت یہ ہے کہ آنکھیں اندھی نہیں ہوتیں مگر وہ دل اندھے ہو جاتے ہیں جو سینوں میں ہیں۔
۲۲:۴۷
وَيَسْتَعْجِلُونَكَاور وہ جلدی مانگتے ہیں آپ سےwayastaʿjilūnakaبِٱلْعَذَابِعذابbil-ʿadhābiوَلَناور ہرگز نہwalanيُخْلِفَخلاف کرے گاyukh'lifaٱللَّهُاللہl-lahuوَعْدَهُۥ ۚاپنے وعدے کےwaʿdahuوَإِنَّاور بیشکwa-innaيَوْمًاایک دنyawmanعِندَنزدیکʿindaرَبِّكَتیرے رب کےrabbikaكَأَلْفِایک ہزار مانند ہےka-alfiسَنَةٍۢسال کیsanatinمِّمَّااس سے جوmimmāتَعُدُّونَتم گنتے ہو۔ شمار کرتے ہوtaʿuddūna٤٧
ہ لوگ عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں۔ اللہ ہر گز اپنے وعدے کے خلاف نہ کرے گا، مگر تیرے ربّ کے ہاں کا ایک دن تمہارے شمار کے ہزار برس کے برابر ہوا کرتا ہے۔
۲۲:۴۸
وَكَأَيِّناور کتنی ہیwaka-ayyinمِّنمیں سےminقَرْيَةٍبستیوںqaryatinأَمْلَيْتُمیں نے ڈھیل دیamlaytuلَهَاان کوlahāوَهِىَاور وہwahiyaظَالِمَةٌۭظالم تھیںẓālimatunثُمَّپھرthummaأَخَذْتُهَامیں نے پکڑ لیا ان کوakhadhtuhāوَإِلَىَّاور میری طرف ہیwa-ilayyaٱلْمَصِيرُپلٹنا ہے۔ لوٹنا ہےl-maṣīru٤٨
کتنی ہی بستیاں ہیں جو ظالم تھیں، میں نے ان کو پہلے مہلت دی، پھر پکڑ لیا اور سب کو واپس تو میرے پاس ہی آنا ہے
۲۲:۴۹
قُلْکہہ دیجیےqulيَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّاسُلوگوl-nāsuإِنَّمَآبیشکinnamāأَنَا۠میںanāلَكُمْتمہارے لیےlakumنَذِيرٌۭڈرانے والا ہوںnadhīrunمُّبِينٌۭکھلم کھلاmubīnun٤٩
اے محمدؐ ، کہہ دو کہ”لوگو، میں تو تمہارے لیے صرف وہ شخص ہوں جو (بُرا وقت آنے سے پہلے)صاف صاف خبردار کر دینے والا ہو۔
۲۲:۵۰
فَٱلَّذِينَتو وہ لوگfa-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiلَهُمان کے لیےlahumمَّغْفِرَةٌۭبخشش ہےmaghfiratunوَرِزْقٌۭاور رزق ہےwariz'qunكَرِيمٌۭعزت والاkarīmun٥٠
پھر جو ایمان لائیں گے اور نیک عمل کریں گے اُں کے لیے مغفرت ہے اور عزّت کی روزی۔
۲۲:۵۱
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaسَعَوْا۟جنہوں نے سعی کیsaʿawفِىٓمیںfīءَايَـٰتِنَاہماری آیاتāyātināمُعَـٰجِزِينَعاجز کرنے والے۔ پرانے والے (ہوکر)muʿājizīnaأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaأَصْحَـٰبُوالے ہیںaṣḥābuٱلْجَحِيمِجہنمl-jaḥīmi٥١
اور جو ہماری آیات کو نیچا دکھانے کی کوشش کریں گے وہ دوزخ کے یار ہیں
۲۲:۵۲
وَمَآاور نہیںwamāأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāمِنآپ سےminقَبْلِكَپہلےqablikaمِنکسیminرَّسُولٍۢرسول کوrasūlinوَلَااور نہwalāنَبِىٍّکسی نبی کوnabiyyinإِلَّآمگرillāإِذَاجب وہidhāتَمَنَّىٰٓتمنا کرتا ہےtamannāأَلْقَىڈالتا ہےalqāٱلشَّيْطَـٰنُشیطانl-shayṭānuفِىٓمیںfīأُمْنِيَّتِهِۦاس کی تمناum'niyyatihiفَيَنسَخُپس مٹا دیتا ہےfayansakhuٱللَّهُاللہl-lahuمَاجوmāيُلْقِىڈالتا ہےyul'qīٱلشَّيْطَـٰنُشیطانl-shayṭānuثُمَّپھرthummaيُحْكِمُمحکم کرتا ہےyuḥ'kimuٱللَّهُاللہl-lahuءَايَـٰتِهِۦ ۗاپنی آیات کوāyātihiوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuعَلِيمٌعلم والا ہےʿalīmunحَكِيمٌۭحکمت والا ہےḥakīmun٥٢
اور اے محمدؐ ، تم سے پہلےہم نے نہ کوئی رسُول ایسا بھیجا ہے نہ نبی (جس کے ساتھ یہ معاملہ نہ پیش آیا ہو کہ)جب اُس نے تمنا کی ، شیطان اس کی تمنّا میں خلل انداز ہوگیا۔ اِس طرح جو کچھ بھی شیطان خلل اندازیاں کرتا ہے اللہ ان کو مٹا دیتا ہے اور اپنی آیات کو پختہ کر دیتا ہے، اللہ علیم ہے اور حکیم۔
۲۲:۵۳
لِّيَجْعَلَتاکہ وہ بنا دےliyajʿalaمَااس کو جوmāيُلْقِىڈالتا ہےyul'qīٱلشَّيْطَـٰنُشیطانl-shayṭānuفِتْنَةًۭایک فتنہfit'natanلِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīnaفِىمیںfīقُلُوبِهِمجن کے دلوں کوئیqulūbihimمَّرَضٌۭبیماری ہےmaraḍunوَٱلْقَاسِيَةِاور سخت ہیںwal-qāsiyatiقُلُوبُهُمْ ۗدل ان کےqulūbuhumوَإِنَّاور یقیناwa-innaٱلظَّـٰلِمِينَظالم لوگl-ẓālimīnaلَفِىالبتہlafīشِقَاقٍۭمخالفت میں ہیںshiqāqinبَعِيدٍۢدور کیbaʿīdin٥٣
(وہ اس لیے ایسا ہونے دیتا ہے) تاکہ شیطان کی ڈالی ہُوئی خرابی کو فتنہ بنا دے اُن لوگوں کے لیے جن کے دلوں کو (نفاق کا) روگ لگا ہُوا ہے اور جن کے دل کھوٹے ہیں حقیقت یہ ہے کہ یہ ظالم لوگ عناد میں بہت دور نکل گئے ہیں
۲۲:۵۴
وَلِيَعْلَمَاور تاکہ جان لیںwaliyaʿlamaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaأُوتُوا۟جو دیئے گئےūtūٱلْعِلْمَعلمl-ʿil'maأَنَّهُکہ بیشک وہannahuٱلْحَقُّحق ہےl-ḥaquمِنسےminرَّبِّكَتیرے رب کی طرفrabbikaفَيُؤْمِنُوا۟پھر وہ ایمان لے آئیںfayu'minūبِهِۦساتھ اس کےbihiفَتُخْبِتَپھر عاجزی کریںfatukh'bitaلَهُۥاس کے لیےlahuقُلُوبُهُمْ ۗان کے دلqulūbuhumوَإِنَّاور بیشکwa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَهَادِالبتہ راہ دکھانے والا ہےlahādiٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائےāmanūإِلَىٰکی طرفilāصِرَٰطٍۢراستےṣirāṭinمُّسْتَقِيمٍۢسیدھےmus'taqīmin٥٤
اور علم سے بہرہ مند لوگ جان لیں کہ یہ حق ہے تیرے ربّ کی طرف سے اور وہ اس پر ایمان لے آئیں اور ان کے دل اس کے آگے جُھک جائیں، یقیناً اللہ ایمان لانے والوں کو ہمیشہ سیدھا راستہ دکھا دیتا ہے۔
۲۲:۵۵
وَلَاAnd notwalāيَزَالُاور ہمیشہ رہیں گےyazāluٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūفِىمیںfīمِرْيَةٍۢشکmir'yatinمِّنْهُاس کی طرف سےmin'huحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāتَأْتِيَهُمُآجائے گی ان کے پاسtatiyahumuٱلسَّاعَةُگھڑی (قیامت کی)l-sāʿatuبَغْتَةًاچانکbaghtatanأَوْیاawيَأْتِيَهُمْآجائے گا ان کے پاسyatiyahumعَذَابُعذابʿadhābuيَوْمٍدن کاyawminعَقِيمٍنحسʿaqīmin٥٥
انکار کرنے والے تو اس کی طرف سے شک ہی میں پڑے رہیں گے یہاں تک کہ یا تو اُن پر قیامت کی گھڑی اچانک آجائے، یا ایک منحوس دن کا عذاب نازل ہوجائے
۲۲:۵۶
ٱلْمُلْكُحکومتal-mul'kuيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinلِّلَّهِاللہ کے لیے ہےlillahiيَحْكُمُفیصلہ کرے گاyaḥkumuبَيْنَهُمْ ۚان کے درمیانbaynahumفَٱلَّذِينَپس وہ لوگfa-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiفِىمیں ہوں گےfīجَنَّـٰتِجنتوںjannātiٱلنَّعِيمِنعمت بھریl-naʿīmi٥٦
اُس روز بادشاہی اللہ کی ہو گی، اور وہ ان کے درمیان فیصلہ کر دے گا جو ایمان رکھنے والے اور عمل صالح کرنے والے ہوں گے وہ نعمت بھری جنتوں میں جائیں گے
۲۲:۵۷
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūوَكَذَّبُوا۟اور جھٹلایاwakadhabūبِـَٔايَـٰتِنَاہماری آیات کوbiāyātināفَأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگfa-ulāikaلَهُمْان کے لیےlahumعَذَابٌۭعذاب ہوگاʿadhābunمُّهِينٌۭرسوا کنmuhīnun٥٧
اور جنہوں نے کفر کیا ہو گا اور ہماری آیات کو جھٹلایا ہوگا اُن کے لیے رسوا کن عذاب ہوگا
۲۲:۵۸
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaهَاجَرُوا۟جنہوں نے ہجرت کی۔ جو ہجرت کریںhājarūفِىمیںfīسَبِيلِراستےsabīliٱللَّهِاللہ کےl-lahiثُمَّپھرthummaقُتِلُوٓا۟قتل کیے گئےqutilūأَوْیاawمَاتُوا۟خود مرگئےmātūلَيَرْزُقَنَّهُمُالبتہ ضرور رزق دے گا ان کوlayarzuqannahumuٱللَّهُاللہl-lahuرِزْقًارزقriz'qanحَسَنًۭا ۚاچھاḥasananوَإِنَّاور بیشکwa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَهُوَالبتہ وہlahuwaخَيْرُبہترینkhayruٱلرَّٰزِقِينَرازق ہےl-rāziqīna٥٨
اور جن لوگوں نے اللہ کی راہ میں ہجرت کی، پھر قتل کر دیے گئے یا مر گئے، اللہ ان کو اچھّا رزق دے گا اور یقیناً اللہ ہی بہترین رازق ہے
۲۲:۵۹
لَيُدْخِلَنَّهُمالبتہ وہ ضرور داخل کرے گا ان کوlayud'khilannahumمُّدْخَلًۭاداخل ہونے کی جگہmud'khalanيَرْضَوْنَهُۥ ۗوہ پسند کریں گے اس کو۔ وہ خوش ہوجائیں گے اس سےyarḍawnahuوَإِنَّاور بیشکwa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَعَلِيمٌالبتہ علم والا ہےlaʿalīmunحَلِيمٌۭحلم والا ہےḥalīmun٥٩
وہ اُنہیں ایسی جگہ پہنچائے گا جس سے وہ خوش ہوجائیں گے۔ بے شک اللہ علیم اور حلیم ہے۔
۲۲:۶۰
۞ ذَٰلِكَیہ باتdhālikaوَمَنْاور جو کوئیwamanعَاقَبَبدلہ لےʿāqabaبِمِثْلِمانند اس کےbimith'liمَاجوmāعُوقِبَسزا دی گئیʿūqibaبِهِۦاس کوbihiثُمَّپھرthummaبُغِىَزیادتی کی گئیbughiyaعَلَيْهِاس پرʿalayhiلَيَنصُرَنَّهُالبتہ ضرور مدد کرے گا اس کیlayanṣurannahuٱللَّهُ ۗاللہl-lahuإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَعَفُوٌّالبتہ معاف کرنے والا ہے۔ درگزر فرمانے والا ہےlaʿafuwwunغَفُورٌۭبخشش فرمانے والا ہےghafūrun٦٠
یہ تو ہے اُن کا حال، اور جو کوئی بدلہ لے ، ویسا ہی جیسا اُس کے ساتھ کیا گیا، اور پھر اس پر زیادتی بھی کی گئی ہو، تو اللہ اس کی مدد ضرور کرے گا۔ اللہ معاف کرنے والا اور درگزر کرنے والا ہے۔
۲۲:۶۱
ذَٰلِكَیہ باتdhālikaبِأَنَّبوجہ اس کے کہ بیشکbi-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيُولِجُداخل کرتا ہےyūlijuٱلَّيْلَرات کوal-laylaفِىمیںfīٱلنَّهَارِدنl-nahāriوَيُولِجُاور داخل کرتا ہےwayūlijuٱلنَّهَارَدن کوl-nahāraفِىمیںfīٱلَّيْلِراتal-layliوَأَنَّاور بیشکwa-annaٱللَّهَاللہl-lahaسَمِيعٌۢسننے والا ہےsamīʿunبَصِيرٌۭدیکھنے والا ہےbaṣīrun٦١
1یہ اس لیے کہ رات سے دن اور دن سے رات نکالنے والا اللہ ہی ہے اور وہ سمیع و بصیر ہے۔
۲۲:۶۲
ذَٰلِكَیہ باتdhālikaبِأَنَّبوجہ اس کے کہ بیشکbi-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaهُوَوہیhuwaٱلْحَقُّحق ہےl-ḥaquوَأَنَّاور بیشکwa-annaمَاجن کوmāيَدْعُونَوہ پکارتے ہیںyadʿūnaمِنbesides Himminدُونِهِۦاس کے سواdūnihiهُوَوہhuwaٱلْبَـٰطِلُباطل ہےl-bāṭiluوَأَنَّاور بیشکwa-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaهُوَوہیhuwaٱلْعَلِىُّبلند ہےl-ʿaliyuٱلْكَبِيرُبہت بڑا ہےl-kabīru٦٢
یہ اِس لیے کہ اللہ ہی حق ہے اور سب باطل ہیں جنہیں اللہ کو چھوڑ کر یہ لوگ پکارتے ہیں اور اللہ ہی بالادست اور بزرگ ہے
۲۲:۶۳
أَلَمْکیا نہیںalamتَرَتم نے دیکھاtaraأَنَّکہ بیشکannaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaأَنزَلَاس نے اتاراanzalaمِنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiمَآءًۭپانیmāanفَتُصْبِحُتو ہوجاتی ہےfatuṣ'biḥuٱلْأَرْضُزمینl-arḍuمُخْضَرَّةً ۗخوب سبزmukh'ḍarratanإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَطِيفٌباریک بین ہےlaṭīfunخَبِيرٌۭخبر رکھنے والا ہےkhabīrun٦٣
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ آسمان سے پانی برساتا ہے اور اس کی بدولت زمین سرسبز ہو جاتی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ وہ لطیف و خبیر ہے۔
۲۲:۶۴
لَّهُۥاس کے لیے ہےlahuمَاجوmāفِىمیں ہےfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwātiوَمَااور جوwamāفِىمیں ہےfīٱلْأَرْضِ ۗزمینl-arḍiوَإِنَّاور بیشکwa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَهُوَیقینا وہlahuwaٱلْغَنِىُّبےنیاز ہےl-ghaniyuٱلْحَمِيدُتعریف والا ہےl-ḥamīdu٦٤
اُسی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے۔ بے شک وہی غنی و حمید ہے۔
۲۲:۶۵
أَلَمْکیاalamتَرَتم نے دیکھا نہیںtaraأَنَّبیشکannaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaسَخَّرَاس نے مسخر کیاsakharaلَكُمتمہارے لیےlakumمَّاجوmāفِىمیں ہےfīٱلْأَرْضِزمینl-arḍiوَٱلْفُلْكَاور کشتیwal-ful'kaتَجْرِىچلتی ہےtajrīفِىمیںfīٱلْبَحْرِسمندرl-baḥriبِأَمْرِهِۦاس کے حکم کے ساتھbi-amrihiوَيُمْسِكُاور وہ تھامے ہوئے ہےwayum'sikuٱلسَّمَآءَآسمان کوl-samāaأَناس لیے کہ (وہ)anتَقَعَگرپڑےtaqaʿaعَلَىپرʿalāٱلْأَرْضِزمینl-arḍiإِلَّامگرillāبِإِذْنِهِۦٓ ۗاس کے اذن کےbi-idh'nihiإِنَّساتھ بیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaبِٱلنَّاسِلوگوں کے ساتھbil-nāsiلَرَءُوفٌۭالبتہ شفقت کرنے والاlaraūfunرَّحِيمٌۭمہربان ہےraḥīmun٦٥
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اُس نے وہ سب کچھ تمہارے لیے مسخّر کر رکھا ہے جو زمین میں ہے ، اور اُسی نے کشتی کو قاعدے کا پابند بنایا ہے کہ وہ اُس کے حکم سے سمندر میں چلتی ہے، اور وہی آسمان کو اس طرح تھامے ہوئے ہے کہ اُس کے اِذن کے بغیر وہ زمین پر نہیں گِر سکتا؟ واقعہ یہ ہے کہ اللہ لوگوں کے حق میں بڑا شفیق اور رحیم ہے
۲۲:۶۶
وَهُوَاور وہwahuwaٱلَّذِىٓاللہ وہ ذات ہےalladhīأَحْيَاكُمْجس نے زندہ کیا تم کوaḥyākumثُمَّپھرthummaيُمِيتُكُمْوہ موت دے گا تم کوyumītukumثُمَّپھرthummaيُحْيِيكُمْ ۗوہ زندہ کرے گا تم کوyuḥ'yīkumإِنَّیقیناinnaٱلْإِنسَـٰنَانسانl-insānaلَكَفُورٌۭالبتہ ناشکرا ہےlakafūrun٦٦
وہی ہے جس نے تمہیں زندگی بخشی ہے ، وہی تم کو موت دیتا ہے اور وہی پھر تم کو زندہ کرے گا۔ سچ یہ ہے کہ انسان بڑا ہی منکرِ حق ہے۔
۲۲:۶۷
لِّكُلِّہرlikulliأُمَّةٍۢامت کے لیےummatinجَعَلْنَامقرر کیا ہم نےjaʿalnāمَنسَكًاطریق عبادتmansakanهُمْوہhumنَاسِكُوهُ ۖعبادت کرنے والے ہوئے ہیں اس کیnāsikūhuفَلَاتو نہfalāيُنَـٰزِعُنَّكَجھگڑیں وہ تجھ سےyunāziʿunnakaفِىمیںfīٱلْأَمْرِ ۚمعاملےl-amriوَٱدْعُاور دعوت دوwa-ud'ʿuإِلَىٰطرفilāرَبِّكَ ۖاپنے رب کیrabbikaإِنَّكَبیشکinnakaلَعَلَىٰآپ البتہ اوپرlaʿalāهُدًۭىہدایت کے ہیںhudanمُّسْتَقِيمٍۢسیدھیmus'taqīmin٦٧
ہر اُمّت کے لیے ہم نے ایک طریقِ عبادت مقرر کیا ہے جس کی وہ پیروی کرتی ہے، پس اے محمدؐ ، وہ اِس معاملے میں تم سے جھگڑا نہ کریں۔ تم اپنے ربّ کی طرف دعوت دو، یقیناً تم سیدھے راستے پر ہو۔
۲۲:۶۸
وَإِناور اگر وہwa-inجَـٰدَلُوكَجھگڑا کریں تجھ سےjādalūkaفَقُلِتو کہہ دیجیے کہfaquliٱللَّهُاللہl-lahuأَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamuبِمَاساتھ اس کےbimāتَعْمَلُونَجو تم عمل کرتے ہوtaʿmalūna٦٨
اور اگر وہ تم سے جھگڑیں تو کہہ دو کہ "جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ کو خوب معلوم ہے
۲۲:۶۹
ٱللَّهُاللہ تعالیٰal-lahuيَحْكُمُفیصلہ کرے گاyaḥkumuبَيْنَكُمْتمہارے درمیانbaynakumيَوْمَدنyawmaٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmatiفِيمَااس معاملے میںfīmāكُنتُمْجو تھے تمkuntumفِيهِاس میںfīhiتَخْتَلِفُونَتم اختلاف کرتےtakhtalifūna٦٩
اللہ قیامت کے روز تمہارے درمیان ان سب باتوں کا فیصلہ کر دے گا جن میں تم اختلاف کرتے رہے ہو"
۲۲:۷۰
أَلَمْکیا تم نےalamتَعْلَمْجانا نہیںtaʿlamأَنَّبیشکannaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيَعْلَمُوہ جانتا ہےyaʿlamuمَاجوmāفِىمیں ہےfīٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiوَٱلْأَرْضِ ۗو زمینwal-arḍiإِنَّبیشکinnaذَٰلِكَیہdhālikaفِىمیں ہےfīكِتَـٰبٍ ۚایک کتابkitābinإِنَّبیشکinnaذَٰلِكَیہdhālikaعَلَىپرʿalāٱللَّهِاللہl-lahiيَسِيرٌۭآسان ہےyasīrun٧٠
کیا تم نہیں جانتے کہ آسمان و زمین کی ہر چیز اللہ کے علم میں ہے؟ سب کچھ ایک کتاب میں درج ہے۔ اللہ کے لیے یہ کچھ بھی مشکل نہیں ہے۔
۲۲:۷۱
وَيَعْبُدُونَاور وہ عبادت کرتے ہیںwayaʿbudūnaمِنسےminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کے (سوا)l-lahiمَااس کی جوmāلَمْنہیںlamيُنَزِّلْاس نے اتاریyunazzilبِهِۦساتھ اس کےbihiسُلْطَـٰنًۭاکوئی دلیلsul'ṭānanوَمَااور جوwamāلَيْسَنہیںlaysaلَهُمان کے لیےlahumبِهِۦاس کا کوئیbihiعِلْمٌۭ ۗعلمʿil'munوَمَااور نہیںwamāلِلظَّـٰلِمِينَظالموں کے لیےlilẓẓālimīnaمِنکوئیminنَّصِيرٍۢمددگارnaṣīrin٧١
ہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر ان کی عبادت کر رہے ہیں جن کے لیے نہ تو اُس نے کوئی سَنَد نازل کی ہے اور نہ یہ خود اُن کے بارے میں کوئی علم رکھتے ہیں۔ اِن ظالموں کے لیے کوئی مددگار نہیں ہے۔
۲۲:۷۲
وَإِذَااور جبwa-idhāتُتْلَىٰپڑھی جاتی ہیںtut'lāعَلَيْهِمْان پرʿalayhimءَايَـٰتُنَاہماری آیاتāyātunāبَيِّنَـٰتٍۢروشنbayyinātinتَعْرِفُتم پہچان سکتے ہوtaʿrifuفِىمیںfīوُجُوهِچہرو ںwujūhiٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūٱلْمُنكَرَ ۖناگواری کو۔ ناخوشی کوl-munkaraيَكَادُونَقریب ہیںyakādūnaيَسْطُونَوہ حملہ کردیںyasṭūnaبِٱلَّذِينَان لوگوں پرbi-alladhīnaيَتْلُونَجو پڑھتے ہیںyatlūnaعَلَيْهِمْان پرʿalayhimءَايَـٰتِنَا ۗہماری آیاتāyātināقُلْکہہ دیجیےqulأَفَأُنَبِّئُكُمکیا بھلا میں بتاؤں تم کوafa-unabbi-ukumبِشَرٍّۢبری چیزbisharrinمِّناسminذَٰلِكُمُ ۗسےdhālikumuٱلنَّارُآگl-nāruوَعَدَهَاوعدہ کیا ہے اس کاwaʿadahāٱللَّهُاللہ نےl-lahuٱلَّذِينَان لوگوں سےalladhīnaكَفَرُوا۟ ۖجنہوں نے کفر کیاkafarūوَبِئْسَاور کتنا برا ہےwabi'saٱلْمَصِيرُٹھکانہl-maṣīru٧٢
اور جب اِن کو ہماری صاف صاف آیات سُنائی جاتیں ہیں تو تم دیکھتے ہو کہ منکرینِ حق کے چہرے بگڑنے لگتے ہیں، اور ایسا محسوس ہوتا ہے ، کہ ابھی وہ اُن لوگوں پر ٹُوٹ پڑیں گے جو انھیں ہماری آیات سُناتے ہیں۔اِن سے کہو”میں بتاوٴں تمہیں کہ اِس سے بد تر چیز کیا ہے؟ آگ، اللہ نے اسی کا وعدہ ان لوگوں کے حق میں کر رکھا ہے، جو قبولِ حق سے انکار کریں، اور بہت ہی بُرا ٹھکانہ ہے۔“
۲۲:۷۳
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّاسُلوگوl-nāsuضُرِبَبیان کی گئی ہےḍuribaمَثَلٌۭایک مثالmathalunفَٱسْتَمِعُوا۟پس غور سے سنوfa-is'tamiʿūلَهُۥٓ ۚاس کوlahuإِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ ہستیاںalladhīnaتَدْعُونَتم پکارتے ہوtadʿūnaمِنسےminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کے (سوا)l-lahiلَنہرگز نہیںlanيَخْلُقُوا۟پیدا کرسکتےyakhluqūذُبَابًۭاایک مکھیdhubābanوَلَوِاور اگرچہ وہwalawiٱجْتَمَعُوا۟جمع ہوجائیںij'tamaʿūلَهُۥ ۖاس کے لیےlahuوَإِناور اگرwa-inيَسْلُبْهُمُچھین لے ان سےyaslub'humuٱلذُّبَابُمکھیl-dhubābuشَيْـًۭٔاکوئی چیزshayanلَّانہیںlāيَسْتَنقِذُوهُچھڑا سکتے اس کوyastanqidhūhuمِنْهُ ۚاس سےmin'huضَعُفَکتنا کمزور ہےḍaʿufaٱلطَّالِبُطلب کرنے والا۔ مدد مانگنے والاl-ṭālibuوَٱلْمَطْلُوبُاور وہ جس سے مدد مانگی جاتی ہےwal-maṭlūbu٧٣
لوگو، ایک مثال دی جاتی ہے، غور سے سُنو۔ جن معبودوں کو تم خدا کو چھوڑ کر پکارتے ہو وہ سب مل کر ایک مکھی بھی پیدا کرنا چاہیں تو نہیں کر سکتے۔ بلکہ اگر مکھی ان سے کوئی چیز چھین لے جائے تو وہ اسے چھُڑا بھی نہیں سکتے۔ مدد چاہنے والے بھی کمزور اور جن سے مدد چاہی جاتی ہے وہ بھی کمزور۔
۲۲:۷۴
مَانہیںmāقَدَرُوا۟انہوں نے قدر کیqadarūٱللَّهَاللہ کیl-lahaحَقَّجیسے حق ہےḥaqqaقَدْرِهِۦٓ ۗاس کی قدر کاqadrihiإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَقَوِىٌّالبتہ قوت والا ہے،laqawiyyunعَزِيزٌزبردست ہےʿazīzun٧٤
اِن لوگوں نے اللہ کی قدر ہی نہ پہچانی جیسا کہ اس کے پہچاننے کا حق ہے واقعہ یہ ہے کہ قوت اور عزت والا تو اللہ ہی ہے
۲۲:۷۵
ٱللَّهُاللہ تعالیٰal-lahuيَصْطَفِىچن لیتا ہےyaṣṭafīمِنَمیں سےminaٱلْمَلَـٰٓئِكَةِفرشتوںl-malāikatiرُسُلًۭاپیامبرrusulanوَمِنَمیں سےwaminaٱلنَّاسِ ۚاور لوگوںl-nāsiإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaسَمِيعٌۢسننے والا ہےsamīʿunبَصِيرٌۭدیکھنے والا ہےbaṣīrun٧٥
حقیقت یہ ہے کہ اللہ (اپنے فرامین کی ترسیل کے لیے)ملائکہ میں سے بھی پیغام رساں منتخب کرتا ہے، اور انسانوں میں سے بھی۔ وہ سمیع اور بصیر ہے
۲۲:۷۶
يَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuمَاجوmāبَيْنَان کےbaynaأَيْدِيهِمْآگے ہےaydīhimوَمَااور جوwamāخَلْفَهُمْ ۗان کے پیچھے ہےkhalfahumوَإِلَىاور طرفwa-ilāٱللَّهِاللہ کیl-lahiتُرْجَعُلوٹائے جائیں گےtur'jaʿuٱلْأُمُورُسب کامl-umūru٧٦
جو کچھ ان کے سامنے ہے اُسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ ان سے اوجھل ہے اُس سے بھی وہ واقف ہے ، اور سارے معاملات اُسی کی طرف رجوع ہوتے ہیں۔
۲۲:۷۷
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūٱرْكَعُوا۟رکوع کرو۔ جھک جاؤir'kaʿūوَٱسْجُدُوا۟اور سجدہ کروwa-us'judūوَٱعْبُدُوا۟اور عبادت کروwa-uʿ'budūرَبَّكُمْاپنے رب کیrabbakumوَٱفْعَلُوا۟اور کروwa-if'ʿalūٱلْخَيْرَبھلائیl-khayraلَعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakumتُفْلِحُونَ ۩تم فلاح پاجاؤtuf'liḥūna٧٧
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، رکوع اورسجدہ کرو، اپنے ربّ کی بندگی کرو، اور نیک کام کرو، شاید کہ تم کو فلاح نصیب ہو۔
۲۲:۷۸
وَجَـٰهِدُوا۟اور جہاد کرو۔ محنت کروwajāhidūفِىمیںfīٱللَّهِاللہ (کے راستے)l-lahiحَقَّجیسا کہ حق ہےḥaqqaجِهَادِهِۦ ۚاس کے جہاد کاjihādihiهُوَاس نےhuwaٱجْتَبَىٰكُمْچن لیا ہے تم کوij'tabākumوَمَااور نہیںwamāجَعَلَبنائیjaʿalaعَلَيْكُمْتم پرʿalaykumفِىمیںfīٱلدِّينِدین کے معاملےl-dīniمِنْکوئیminحَرَجٍۢ ۚتنگیḥarajinمِّلَّةَطریقہ ہےmillataأَبِيكُمْتمہارے باپ کاabīkumإِبْرَٰهِيمَ ۚابراہیم کاib'rāhīmaهُوَاس سےhuwaسَمَّىٰكُمُنام رکھا ہے تمہاراsammākumuٱلْمُسْلِمِينَمسلمانl-mus'limīnaمِناس سےminقَبْلُپہلے بھیqabluوَفِىاورwafīهَـٰذَااس میں بھیhādhāلِيَكُونَتاکہ ہوںliyakūnaٱلرَّسُولُرسولl-rasūluشَهِيدًاگواہshahīdanعَلَيْكُمْتم پرʿalaykumوَتَكُونُوا۟اور تم سب ہوجاؤwatakūnūشُهَدَآءَگواہshuhadāaعَلَىپرʿalāٱلنَّاسِ ۚلوگوںl-nāsiفَأَقِيمُوا۟پس قائم کروfa-aqīmūٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalataوَءَاتُوا۟اور دوwaātūٱلزَّكَوٰةَزکوۃl-zakataوَٱعْتَصِمُوا۟اور مضبوط تھام لوwa-iʿ'taṣimūبِٱللَّهِاللہ کوbil-lahiهُوَوہیhuwaمَوْلَىٰكُمْ ۖتمہارا مولی ہےmawlākumفَنِعْمَپس کتنا اچھاfaniʿ'maٱلْمَوْلَىٰدوستl-mawlāوَنِعْمَاور کتنا اچھاwaniʿ'maٱلنَّصِيرُمددگارl-naṣīru٧٨
اللہ کی راہ میں جہاد کرو جیسا کہ جہاد کرنے کا حق ہے۔ اُس نے تمہیں اپنے کام کےلیے چُن لیا ہے اور دین میں تم پر کوئی تنگی نہیں رکھی۔ قائم ہو جاوٴ اپنے باپ ابراہیمؑ کی ملّت پر 4۔ اللہ نے پہلے بھی تمہارا نام ”مسلم“ رکھا تھا اور اس (قرآن)میں بھی (تمہارا یہی نام ہے )۔ تاکہ رسولؐ تم پر گواہ ہو اور تم لوگوں پر گواہ۔ پس نماز قائم کرو ، زکوٰة دو، اور اللہ سے وابستہ ہو جاوٴ۔ وہ ہے تمہارا مولیٰ، بہت ہی اچھا ہے وہ مولیٰ اور بہت ہی اچھا ہے وہ مددگار
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…