۲۱

الانبیاء

مکی ۱۱۲ آیات پارہ ۱۷
الأنبياء

سورہ الانبیاء (الأنبياء) قرآن مجید کی ۲۱ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۱۱۲ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۲۱:۱
ٱقْتَرَبَقریب آگیاiq'tarabaلِلنَّاسِلوگوں کے لیےlilnnāsiحِسَابُهُمْحساب ان کاḥisābuhumوَهُمْاور وہwahumفِىمیںغَفْلَةٍۢغفلتghaflatinمُّعْرِضُونَمنہ موڑے ہوئے ہیںmuʿ'riḍūna١
قریب آگیا ہے لوگوں کے حساب کا وقت ، اور وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں۔
۲۱:۲
مَانہیںيَأْتِيهِمآتا ان کے پاسyatīhimمِّنکوئیminذِكْرٍۢذکر۔ نصیحتdhik'rinمِّنطرف سےminرَّبِّهِمان کے رب کیrabbihimمُّحْدَثٍنیا۔ نئیmuḥ'dathinإِلَّامگرillāٱسْتَمَعُوهُوہ سنتے ہیں اس کوis'tamaʿūhuوَهُمْاور وہwahumيَلْعَبُونَکھیل رہے ہوتے ہیںyalʿabūna٢
ان کے پاس جو تازہ نصیحت ہی ان کے ربّ کی طرف سے آتی ہے اُس کو بے تکلف سُنتے ہیں اور کھیل میں پڑے رہتے ہیں،
۲۱:۳
لَاهِيَةًۭغافل ہیںlāhiyatanقُلُوبُهُمْ ۗدل ان کےqulūbuhumوَأَسَرُّوا۟اور انہوں نے چھپائیwa-asarrūٱلنَّجْوَىسرگوشیl-najwāٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamūهَلْنہیںhalهَـٰذَآیہhādhāإِلَّامگرillāبَشَرٌۭایک انسان ہےbasharunمِّثْلُكُمْ ۖتمہاری طرح کاmith'lukumأَفَتَأْتُونَکیا بھلا تم آتے ہوafatatūnaٱلسِّحْرَجادو کوl-siḥ'raوَأَنتُمْاور تمwa-antumتُبْصِرُونَتم دیکھتے ہوtub'ṣirūna٣
دل اُن کے (دوسری ہی فکروں میں)منہمک ہیں۔ اور ظالم آپس میں سرگوشیاں کرتےہیں کہ ”یہ شخص آخر تم جیسا ایک بشر ہی تو ہے، پھر کیا تم آنکھوں دیکھتے جادُو کے پھندے میں پھنس جاوٴ گے؟“
۲۱:۴
قَالَکہاqālaرَبِّىمیرا ربrabbīيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuٱلْقَوْلَبات کوl-qawlaفِىمیںٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiوَٱلْأَرْضِ ۖاور زمین میںwal-arḍiوَهُوَاور وہwahuwaٱلسَّمِيعُسننے والا،l-samīʿuٱلْعَلِيمُجاننے والا ہےl-ʿalīmu٤
رسُولؐ نے کہا ، میرا ربّ ہر اُس بات کو جانتا ہے جو آسمان اور زمین میں کی جائے، وہ سمیع اور علیم ہے۔
۲۱:۵
بَلْبلکہbalقَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālūأَضْغَـٰثُپریشانaḍghāthuأَحْلَـٰمٍۭخواب ہیں۔ خیال ہیںaḥlāminبَلِبلکہbaliٱفْتَرَىٰهُاس نے گھڑ لیا ہے اس کوif'tarāhuبَلْبلکہbalهُوَوہhuwaشَاعِرٌۭشاعر ہےshāʿirunفَلْيَأْتِنَاپس چاہیے کہ لائے ہمارے پاسfalyatināبِـَٔايَةٍۢکوئی نشانیbiāyatinكَمَآجیسا کہkamāأُرْسِلَبھیجے گئےur'silaٱلْأَوَّلُونَپہلے لوگl-awalūna٥
وہ کہتے ہیں ”بلکہ یہ پراگندہ خواب ہیں ، بلکہ یہ اِس کی من گھڑت ہے، بلکہ یہ شخص شاعر ہے۔ ورنہ یہ لائے کوئی نشانی جس طرح پرانے زمانے کے رسُول نشانیوں کے ساتھ بھیجے گئے تھے
۲۱:۶
مَآنہیںءَامَنَتْایمان لائیāmanatقَبْلَهُمان سے پہلےqablahumمِّنکوئیminقَرْيَةٍبستیqaryatinأَهْلَكْنَـٰهَآ ۖہلاک کردیا ہم نے اس کوahlaknāhāأَفَهُمْکیا بھلا وہafahumيُؤْمِنُونَایمان لائیں گے ؟yu'minūna٦
حالانکہ ان سے پہلے کوئی بستی بھی جسے ہم نے ہلاک کیا، ایمان نہ لائی۔ اب کیا یہ ایمان لائیں گے؟
۲۱:۷
وَمَآاور نہیںwamāأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāقَبْلَكَآپ سے پہلےqablakaإِلَّامگرillāرِجَالًۭامردوں کوrijālanنُّوحِىٓہم وحی کیا کرتے تھےnūḥīإِلَيْهِمْ ۖان کی طرفilayhimفَسْـَٔلُوٓا۟پس پوچھ لوfasalūأَهْلَوالوں سےahlaٱلذِّكْرِکتابl-dhik'riإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumلَانہیںتَعْلَمُونَتم جانتےtaʿlamūna٧
اور اے محمدؐ ، تم سے پہلے بھی ہم نے انسانوں ہی کو رسُول بنا کر بھیجا تھا جن پر ہم وحی کیا کرتے تھے۔ تم لوگ اگر علم نہیں رکھتے تو اہلِ کتاب سے پوچھ لو۔
۲۱:۸
وَمَااور نہیںwamāجَعَلْنَـٰهُمْبنائے ہم نے ان کےjaʿalnāhumجَسَدًۭاایسے جسمjasadanلَّاکہ نہيَأْكُلُونَکھاتے ہوںyakulūnaٱلطَّعَامَکھاناl-ṭaʿāmaوَمَااور نہwamāكَانُوا۟تھے وہkānūخَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والےkhālidīna٨
اُن رسُولوں کو ہم نے کوئی ایسا جسم نہیں دیا تھا کہ وہ کھاتے نہ ہوں، اور نہ وہ سدا جینے والے تھے
۲۱:۹
ثُمَّپھرthummaصَدَقْنَـٰهُمُسچ کردیا ہم نے ان سےṣadaqnāhumuٱلْوَعْدَوعدہl-waʿdaفَأَنجَيْنَـٰهُمْپس نجات دی ہم نے ان کوfa-anjaynāhumوَمَناور جسےwamanنَّشَآءُہم نے چاہاnashāuوَأَهْلَكْنَااور ہلاک کردیا ہم نےwa-ahlaknāٱلْمُسْرِفِينَحد سے بڑھنے والوں کوl-mus'rifīna٩
پھر دیکھ لو کہ آخر کار ہم نے اُن کے ساتھ اپنے وعدے پُورے کیے، اور اُنہیں اور جس جس کو ہم نے چاہا بچا لیا، اور حد سے گزر جانے والوں کو ہلاک کر دیا۔
۲۱:۱۰
لَقَدْالبتہ تحقیقlaqadأَنزَلْنَآنازل کی ہم نے۔ اتاری ہم نےanzalnāإِلَيْكُمْتمہاری طرفilaykumكِتَـٰبًۭاایک کتابkitābanفِيهِاس میںfīhiذِكْرُكُمْ ۖذکر ہے تمہاراdhik'rukumأَفَلَاکیا پھر نہیںafalāتَعْقِلُونَتم عقل سے کام لو گےtaʿqilūna١٠
لوگو، ہم نے تمہاری طرف ایک ایسی کتاب بھیجی ہے جس میں تمہارا ہی ذکر ہے ، کیا تم سمجھتے نہیں  ہو؟
۲۱:۱۱
وَكَمْاور کتنی ہیwakamقَصَمْنَاہلاک کیں ہم نےqaṣamnāمِنمیں سےminقَرْيَةٍۢبستیوںqaryatinكَانَتْجو تھیںkānatظَالِمَةًۭظالمẓālimatanوَأَنشَأْنَااور اٹھایا ہم نےwa-anshanāبَعْدَهَااس کے بعدbaʿdahāقَوْمًاقوموں کوqawmanءَاخَرِينَدوسریākharīna١١
کتنی ہی ظالم بستیاں ہیں جن کو ہم نے پیس کر رکھ دیا اور اُن کے بعد دُوسری کسی قوم کو اُٹھایا
۲۱:۱۲
فَلَمَّآتو جبfalammāأَحَسُّوا۟انہیں محسوس ہواaḥassūبَأْسَنَآعذاب ہماراbasanāإِذَااچانکidhāهُموہhumمِّنْهَااس سےmin'hāيَرْكُضُونَدوڑتے تھےyarkuḍūna١٢
جب اُن کو ہمارا عذاب محسوس ہوا تو لگے وہاں سے بھاگنے
۲۱:۱۳
لَانہتَرْكُضُوا۟دوڑوtarkuḍūوَٱرْجِعُوٓا۟اور لوٹ آؤwa-ir'jiʿūإِلَىٰطرفilāمَآاس کے جوأُتْرِفْتُمْآرام دیئے گئے تمut'rif'tumفِيهِاس میںfīhiوَمَسَـٰكِنِكُمْاور اپنے گھروں میںwamasākinikumلَعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakumتُسْـَٔلُونَتم پوچھے جاؤtus'alūna١٣
(کہا گیا)”بھاگو نہیں، جاوٴ اپنے اُنہی گھروں اور عیش کے سامانوں میں جن کے اندر تم چین کر رہے تھے، شاید کہ تم سے پوچھا جائے۔“
۲۱:۱۴
قَالُوا۟انہوں نے کہاqālūيَـٰوَيْلَنَآہائے افسوس ہم پرyāwaylanāإِنَّابیشک ہمinnāكُنَّاتھے ہمkunnāظَـٰلِمِينَظالمẓālimīna١٤
کہنے لگے "ہائے ہماری کم بختی، بے شک ہم خطا وار تھے"
۲۱:۱۵
فَمَاتو مسلسل رہیfamāزَالَتتو مسلسل رہیzālatتِّلْكَیہیtil'kaدَعْوَىٰهُمْپکار ان کیdaʿwāhumحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāجَعَلْنَـٰهُمْبنادیا ہم نے ان کوjaʿalnāhumحَصِيدًاکٹی ہوئی فصلḥaṣīdanخَـٰمِدِينَبجھی ہوئی آگkhāmidīna١٥
اور وہ یہی پکارتے رہے یہاں تک کہ ہم نے ان کو کھلیان کر دیا، زندگی کا ایک شرارہ تک ان میں نہ رہا
۲۱:۱۶
وَمَااور نہیںwamāخَلَقْنَاپیدا کیا ہم نےkhalaqnāٱلسَّمَآءَآسمان کوl-samāaوَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍaوَمَااور جوwamāبَيْنَهُمَاان دونوں کے درمیان ہےbaynahumāلَـٰعِبِينَکھیلنے والےlāʿibīna١٦
ہم نے اِس آسمان اور زمین کو اور جو کچھ بھی ان میں ہے کچھ کھیل کے طور پر نہیں بنایا ہے۔
۲۱:۱۷
لَوْاگرlawأَرَدْنَآہم چاہتےaradnāأَنکہanنَّتَّخِذَہم بنا لیتےnattakhidhaلَهْوًۭاتماشا۔ کھیلlahwanلَّٱتَّخَذْنَـٰهُالبتہ بنا لیتے ہم اس کوla-ittakhadhnāhuمِنسےminلَّدُنَّآاپنے پاس ہیladunnāإِناگرinكُنَّاہوتے ہمkunnāفَـٰعِلِينَکرنے والےfāʿilīna١٧
اگر ہم کوئی کھلونا بنانا چاہتے اور بس یہی کچھ ہمیں کرنا ہوتا تو اپنے ہی پاس سے کر لیتے۔
۲۱:۱۸
بَلْبلکہbalنَقْذِفُہم پھیکنتے ہیںnaqdhifuبِٱلْحَقِّحق کوbil-ḥaqiعَلَىپرʿalāٱلْبَـٰطِلِباطلl-bāṭiliفَيَدْمَغُهُۥپس وہ سر توڑ دیتا ہے اس کاfayadmaghuhuفَإِذَاتو دفعتاًfa-idhāهُوَوہhuwaزَاهِقٌۭ ۚفنا ہونے لگتا ہےzāhiqunوَلَكُمُاور تمہارے لیےwalakumuٱلْوَيْلُہلاکت ہےl-wayluمِمَّااس سے جوmimmāتَصِفُونَتم بیان کرتے ہوtaṣifūna١٨
مگر ہم تو باطل پر حق کی چوٹ لگاتے ہیں جو اس کا سر توڑ دیتی ہے اور وہ دیکھتے دیکھتے مِٹ جا تا ہے اور تمہارے لیے تباہی ہے اُن باتوں کی وجہ سے جو تم بناتے ہو۔
۲۱:۱۹
وَلَهُۥاور اسی کے لیے ہےwalahuمَنجوmanفِىمیں ہےٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwātiوَٱلْأَرْضِ ۚاور زمین میں ہےwal-arḍiوَمَنْاور جوwamanعِندَهُۥاس کے پاس ہےʿindahuلَانہیںيَسْتَكْبِرُونَتکبر کرتےyastakbirūnaعَنْسےʿanعِبَادَتِهِۦاس کی عبادتʿibādatihiوَلَااور نہwalāيَسْتَحْسِرُونَوہ اکتاتے ہیں۔ تھکتے ہیںyastaḥsirūna١٩
زمین اور آسمانوں میں جو مخلوق بھی ہے اللہ کی ہے۔ اور جو (فرشتے)اُس کے پاس ہیں وہ نہ اپنے آپ کو بڑا سمجھ کر اُس کی بندگی سے سرتابی کرتے ہیں اور نہ ملُول ہوتے ہیں۔
۲۱:۲۰
يُسَبِّحُونَوہ تسبیح کر رہے ہیںyusabbiḥūnaٱلَّيْلَراتal-laylaوَٱلنَّهَارَاور دنwal-nahāraلَانہیںيَفْتُرُونَدم لیتےyafturūna٢٠
شب و روز اس کی تسبیح کرتے رہتے ہیں، دَم نہیں لیتے
۲۱:۲۱
أَمِکیاamiٱتَّخَذُوٓا۟انہوں نے بنائے ہوئے ہیںittakhadhūءَالِهَةًۭکچھ الہālihatanمِّنَسےminaٱلْأَرْضِزمینl-arḍiهُمْوہhumيُنشِرُونَپھیلاتے ہیں۔ پیدا کرتے ہیںyunshirūna٢١
کیا اِن لوگوں کے بنائے ہوئے ارضی خدا ایسے ہیں کہ (بے جان کو جان بخش کر)اُٹھا کھڑا کرتے ہوں؟
۲۱:۲۲
لَوْاگرlawكَانَہوتےkānaفِيهِمَآان میںfīhimāءَالِهَةٌکچھ الہālihatunإِلَّاسوائےillāٱللَّهُاللہ کےl-lahuلَفَسَدَتَا ۚالبتہ دونوں کا انتقام بگڑ جاتا۔ دونوں بگڑ جاتےlafasadatāفَسُبْحَـٰنَپس پاک ہےfasub'ḥānaٱللَّهِاللہl-lahiرَبِّربrabbiٱلْعَرْشِعرش کاl-ʿarshiعَمَّااس سے جوʿammāيَصِفُونَوہ بیان کرتے ہیںyaṣifūna٢٢
اگر آسمان و زمین میں ایک اللہ کے سوا دوسرے خدا بھی ہوتے تو (زمین اور آسمان)دونوں کا نظام بگڑ جاتا۔ پس پاک ہے اللہ ربّ العرش اُن باتوں سے جو یہ لوگ بنا رہے ہیں
۲۱:۲۳
لَانہیںيُسْـَٔلُپوچھا جاتا اس سےyus'aluعَمَّااس کے بارے میںʿammāيَفْعَلُجو وہ کرتا ہےyafʿaluوَهُمْاور وہwahumيُسْـَٔلُونَپوچھے جائیں گےyus'alūna٢٣
وہ اپنے کاموں کے لیے (کسی کے آگے) جواب دہ نہیں ہے اور سب جواب دہ ہیں
۲۱:۲۴
أَمِیاamiٱتَّخَذُوا۟انہوں نے بنا لیےittakhadhūمِنbesides Himminدُونِهِۦٓاس کے سواdūnihiءَالِهَةًۭ ۖکچھ الہālihatanقُلْکہہ دیجیےqulهَاتُوا۟لاؤhātūبُرْهَـٰنَكُمْ ۖاپنی دلیلbur'hānakumهَـٰذَایہhādhāذِكْرُنصیحت ہےdhik'ruمَناس کے لیےmanمَّعِىَجو میرے ساتھ ہےmaʿiyaوَذِكْرُاور ذکر ہےwadhik'ruمَنان کا بھیmanقَبْلِى ۗجو مجھ سے پہلے تھےqablīبَلْبلکہbalأَكْثَرُهُمْاکثر ان میں سےaktharuhumلَانہیںيَعْلَمُونَعلم رکھتےyaʿlamūnaٱلْحَقَّ ۖحق کاl-ḥaqaفَهُمتو وہfahumمُّعْرِضُونَاعراض برتنے والے ہیںmuʿ'riḍūna٢٤
کیا اُسے چھوڑ کر انہوں نے دوسرے خدا بنا لیے ہیں؟ اے محمد ؐ ، ان سے کہو کہ ”لاوٴ اپنی دلیل، یہ کتاب بھی موجود ہے جس میں میرے دور کے لوگوں کے لیے نصیحت ہے اور وہ کتابیں بھی موجود ہیں جن میں مجھ سے پہلے لوگوں کے لیے نصیحت تھی۔“ مگر ان میں سے اکثر لوگ حقیقت سے بے خبر ہیں، اس لیے منہ موڑے ہوئے ہیں۔
۲۱:۲۵
وَمَآاور نہیںwamāأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāمِنآپ سےminقَبْلِكَپہلےqablikaمِنکسیminرَّسُولٍرسول کوrasūlinإِلَّامگرillāنُوحِىٓہم نے وحی بھیجیnūḥīإِلَيْهِاس کی طرفilayhiأَنَّهُۥبیشک وہannahuلَآنہیںإِلَـٰهَکوئی الہ برحقilāhaإِلَّآمگرillāأَنَا۠میں ہیanāفَٱعْبُدُونِپس عبادت کرو میریfa-uʿ'budūni٢٥
ہم نے تُم سے پہلے جو رسُول بھی بھیجا ہے اُس کو یہی وحی کی ہے کہ میرے سوا کوئی خدا نہیں ہے، پس تم لوگ میری ہی بندگی کرو
۲۱:۲۶
وَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālūٱتَّخَذَبنا لیاittakhadhaٱلرَّحْمَـٰنُرحمن نےl-raḥmānuوَلَدًۭا ۗایک بیٹاwaladanسُبْحَـٰنَهُۥ ۚپاک ہے وہsub'ḥānahuبَلْبلکہbalعِبَادٌۭ(وہ) بندے ہیں،ʿibādunمُّكْرَمُونَعزت دیے گئےmuk'ramūna٢٦
یہ کہتے ہیں ”رحمٰن اولاد رکھتا ہے۔“ سُبحان اللہ، وہ تو بندے ہیں جنہیں عزت دی گئی ہے
۲۱:۲۷
لَانہیںيَسْبِقُونَهُۥآگے بڑھتے اس کےyasbiqūnahuبِٱلْقَوْلِساتھ بات کےbil-qawliوَهُماور وہwahumبِأَمْرِهِۦاس کے حکم پرbi-amrihiيَعْمَلُونَوہ عمل کرتے ہیںyaʿmalūna٢٧
اُس کے حضور بڑھ کر نہیں بولتے اور بس اُس کے حکم پر عمل کرتے ہیں
۲۱:۲۸
يَعْلَمُوہ جانتا ہےyaʿlamuمَاجوبَيْنَان کے آگے ہےbaynaأَيْدِيهِمْان کے آگے ہےaydīhimوَمَااور جوwamāخَلْفَهُمْان کے پیچھے ہےkhalfahumوَلَااور نہیںwalāيَشْفَعُونَوہ شفاعت کریں گےyashfaʿūnaإِلَّامگرillāلِمَنِواسطے اس کےlimaniٱرْتَضَىٰوہ راضی ہوجائے (اللہ)ir'taḍāوَهُماور وہwahumمِّنْسےminخَشْيَتِهِۦاس کی خشیتkhashyatihiمُشْفِقُونَڈرنے والے ہیںmush'fiqūna٢٨
جو کچھ اُن کے سامنے ہے اُسے بھی وہ جانتا ہے اور جو کچھ اُن سے  اوجھل ہے اُس سے بھی وہ باخبر ہے۔ وہ کسی کی سفارش نہیں کرتے بجز اس کے جس کے حق میں سفارش سُننے پر اللہ راضی ہو، اور وہ اُس کے خوف سے ڈرے رہتے ہیں۔
۲۱:۲۹
۞ وَمَناور جوwamanيَقُلْکہتا ہےyaqulمِنْهُمْان میں سےmin'humإِنِّىٓبیشک میںinnīإِلَـٰهٌۭالہ ہوںilāhunمِّناس کےminدُونِهِۦسواdūnihiفَذَٰلِكَتو یہfadhālikaنَجْزِيهِہم بدلہ دیں گے اس کوnajzīhiجَهَنَّمَ ۚجہنم (کی شکل میں)jahannamaكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaنَجْزِىہم بدلہ دیں گےnajzīٱلظَّـٰلِمِينَظالموں کوl-ẓālimīna٢٩
اور جو اُن میں سے کوئی کہہ دے کہ اللہ کے سوا میں بھی ایک خدا ہوں، تو اُسے ہم جہنّم کی سزا دیں، ہمارے ہاں ظالموں کا یہی بدلہ ہے
۲۱:۳۰
أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalamيَرَدیکھاyaraٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīnaكَفَرُوٓا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūأَنَّبیشکannaٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانl-samāwātiوَٱلْأَرْضَاور زمینwal-arḍaكَانَتَاوہ دونوں تھےkānatāرَتْقًۭاملے ہوئےratqanفَفَتَقْنَـٰهُمَا ۖتو جدا جدا کردیا ہم نے ان کو۔ الگ الگ کردیا ہم نے ان دونوں کوfafataqnāhumāوَجَعَلْنَااور بنایا ہم نےwajaʿalnāمِنَسےminaٱلْمَآءِپانیl-māiكُلَّہرkullaشَىْءٍچیز کوshayinحَىٍّ ۖزندہ۔ ہر زندہ چیز کوḥayyinأَفَلَاکیا بھلا نہیںafalāيُؤْمِنُونَوہ ایمان لائیں گےyu'minūna٣٠
کیا وہ لوگ جنہوں نے (نبی کی بات ماننے سے)انکار کر دیا ہے غور نہیں کرتے کہ یہ سب آسمان اور زمین باہم ملے ہوئے تھے، پھر ہم نے انہیں جدا کیا، اور پانی سے ہر زندہ چیز پیدا کی۔ کیا وہ (ہماری اِس خلاقی کو)نہیں مانتے؟
۲۱:۳۱
وَجَعَلْنَااور بنایا ہم نےwajaʿalnāفِىمیںٱلْأَرْضِزمینl-arḍiرَوَٰسِىَپہاڑوں کوrawāsiyaأَنکہanتَمِيدَہل جائے گیtamīdaبِهِمْساتھ ان کےbihimوَجَعَلْنَااور بنائے ہم نےwajaʿalnāفِيهَااس میںfīhāفِجَاجًۭاکشادہfijājanسُبُلًۭاراستےsubulanلَّعَلَّهُمْتاکہ وہlaʿallahumيَهْتَدُونَہدایت پائیں۔ راہ پائیںyahtadūna٣١
اور ہم نے زمین میں پہاڑ جما دیے تا کہ وہ اِنہیں لے کر ڈھلک نہ جائے، اور اس میں کشادہ راہیں بنا دیں، شاید کہ یہ لوگ اپنا راستہ معلوم کر لیں۔
۲۱:۳۲
وَجَعَلْنَااور بنایا ہم نےwajaʿalnāٱلسَّمَآءَآسمان کوl-samāaسَقْفًۭاایک چھتsaqfanمَّحْفُوظًۭا ۖمحفوظmaḥfūẓanوَهُمْاور وہwahumعَنْاس کیʿanءَايَـٰتِهَانشانیوں سےāyātihāمُعْرِضُونَمنہ موڑنے والے ہیںmuʿ'riḍūna٣٢
اور ہم نے آسمان کو ایک محفوظ چھت بنا دیا، مگر یہ ہیں کہ اس کی نشانیوں کی طرف توجہ ہی نہیں کرتے
۲۱:۳۳
وَهُوَاور وہwahuwaٱلَّذِىاللہ وہ ذات ہےalladhīخَلَقَاس نے بنایاkhalaqaٱلَّيْلَرات کوal-laylaوَٱلنَّهَارَاور دن کوwal-nahāraوَٱلشَّمْسَاور سورج کوwal-shamsaوَٱلْقَمَرَ ۖاور چاند کوwal-qamaraكُلٌّۭسب کے سبkullunفِىمیںفَلَكٍۢایک فلکfalakinيَسْبَحُونَتیر رہے ہیںyasbaḥūna٣٣
اور وہ اللہ ہی ہے جس نے رات اور دن بنائے اور سُورج اور چاند کو پیدا کیا۔ سب ایک ایک فلک میں تَیر رہے ہیں۔
۲۱:۳۴
وَمَااور نہیںwamāجَعَلْنَابنایا ہم نےjaʿalnāلِبَشَرٍۢکسی انسان کے لیےlibasharinمِّنسےminقَبْلِكَآپ سے پہلےqablikaٱلْخُلْدَ ۖہمیشگی کوl-khul'daأَفَإِي۟نکیا پھر اگرafa-inمِّتَّتم فوت ہوگئےmittaفَهُمُتو وہfahumuٱلْخَـٰلِدُونَہمیشہ رہنے والے ہیںl-khālidūna٣٤
1 اور اے محمدؐ ، ہمیشگی تو ہم نے تم سے پہلے بھی کسی انسان کے لیے نہیں رکھی ہے۔ اگر تم مر گئے تو کیا یہ لوگ ہمیشہ جیتے رہیں گے؟
۲۱:۳۵
كُلُّہرkulluنَفْسٍۢنفسnafsinذَآئِقَةُچکھنے والا ہےdhāiqatuٱلْمَوْتِ ۗموت کوl-mawtiوَنَبْلُوكُماور ہم آزما رہے ہیں تم کوwanablūkumبِٱلشَّرِّساتھ شر کےbil-shariوَٱلْخَيْرِاور خیر کےwal-khayriفِتْنَةًۭ ۖآزمانا۔ آزمائش کرناfit'natanوَإِلَيْنَااور ہماری طرفwa-ilaynāتُرْجَعُونَتم لوٹائے جاؤ گےtur'jaʿūna٣٥
ہر جاندار کو موت کا مزّہ چکھنا ہے، اور ہم اچھے اور بُرے حالات میں ڈال کر تم سب کی آزمائش کر رہے ہیں۔ آخر کار تمہیں ہماری ہی طرف پلٹنا ہے
۲۱:۳۶
وَإِذَااور جبwa-idhāرَءَاكَدیکھتے ہیں تجھ کوraākaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوٓا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūإِننہیںinيَتَّخِذُونَكَوہ بناتے تیراyattakhidhūnakaإِلَّامگرillāهُزُوًامذاقhuzuwanأَهَـٰذَاکیا یہ ہےahādhāٱلَّذِىوہ شخصalladhīيَذْكُرُجو ذکر کرتا ہےyadhkuruءَالِهَتَكُمْتمہارے الہوں کاālihatakumوَهُمحالانکہ وہwahumبِذِكْرِذکر کےbidhik'riٱلرَّحْمَـٰنِرحمن کےl-raḥmāniهُمْساتھ وہhumكَـٰفِرُونَانکاری ہیںkāfirūna٣٦
یہ منکرینِ حق جب تمہیں دیکھتے ہیں تو تمہارا مذاق بنا لیتے ہیں۔ کہتے ہیں”کیا یہ ہے وہ شخص جو تمہارے خداوٴں کا ذکر کیا کرتا ہے؟“ اور ان کا اپنا حال یہ ہے کہ رحمٰن کے ذکر سے منکر ہیں۔
۲۱:۳۷
خُلِقَپیدا کیا گیاkhuliqaٱلْإِنسَـٰنُانسانl-insānuمِنْسےminعَجَلٍۢ ۚجلد بازیʿajalinسَأُو۟رِيكُمْعنقریب میں دکھاؤں گا تم کوsa-urīkumءَايَـٰتِىاپنی آیاتāyātīفَلَاپس نہfalāتَسْتَعْجِلُونِتم جلدی مانگو مجھ سےtastaʿjilūni٣٧
انسان جلد باز مخلوق ہے۔ ابھی میں تم کو اپنی نشانیاں دکھائے دیتا ہوں، جلدی نہ مچاوٴ
۲۱:۳۸
وَيَقُولُونَاور وہ کہتے ہیںwayaqūlūnaمَتَىٰکب ہےmatāهَـٰذَایہhādhāٱلْوَعْدُدھمکی (قیامت)l-waʿduإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumصَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna٣٨
یہ لوگ کہتے ہیں "آخر یہ دھمکی پُوری کب ہو گی اگر تم سچے ہو"
۲۱:۳۹
لَوْاگرlawيَعْلَمُجانتے ہوتےyaʿlamuٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūحِينَجس وقتḥīnaلَانہيَكُفُّونَروک سکیں گے۔ نہ ہٹا سکیں گے۔ نہ بچا سکیں گےyakuffūnaعَنسےʿanوُجُوهِهِمُاپنے چہروںwujūhihimuٱلنَّارَآگ کوl-nāraوَلَااور نہwalāعَنسےʿanظُهُورِهِمْاپنی پشتوںẓuhūrihimوَلَااور نہwalāهُمْوہhumيُنصَرُونَمدد دیئے جائیں گےyunṣarūna٣٩
کاش اِن کافروں کو اُس وقت کا کچھ علم ہوتا جبکہ یہ نہ اپنے منہ آگ سے بچا سکیں گے نہ اپنی پیٹھیں، اور نہ ان کو کہیں سے مدد پہنچے گی
۲۱:۴۰
بَلْبلکہbalتَأْتِيهِمآئے گی ان کے پاسtatīhimبَغْتَةًۭاچانکbaghtatanفَتَبْهَتُهُمْتو حیران کردے گی ان کو۔ مبہوت کردے گی ان کوfatabhatuhumفَلَاتو نہfalāيَسْتَطِيعُونَوہ استطاعت رکھتے ہوں گےyastaṭīʿūnaرَدَّهَااس کو رد کرنے کی۔ لوٹانے کی۔ پھیرنے کیraddahāوَلَااور نہwalāهُمْوہhumيُنظَرُونَمہلت دیئے جائیں گےyunẓarūna٤٠
وہ بلا اچانک آئے گی اور اِنہیں اِس طرح یک لخت دبوچ لے گی کہ یہ نہ اس کو دفع کر سکیں گے اور نہ اِن کو لمحہ بھر مُہلت ہی مل سکے گی
۲۱:۴۱
وَلَقَدِاور البتہ تحقیقwalaqadiٱسْتُهْزِئَمذاق اڑایا گیاus'tuh'zi-aبِرُسُلٍۢکئی رسولوں کاbirusulinمِّنسےminقَبْلِكَآپ سے پہلےqablikaفَحَاقَتو گھیر لیاfaḥāqaبِٱلَّذِينَان لوگوں کوbi-alladhīnaسَخِرُوا۟جنہوں نے مذاق اڑایاsakhirūمِنْهُمان میں سےmin'humمَّاجوكَانُوا۟تھے وہkānūبِهِۦساتھ اس کےbihiيَسْتَهْزِءُونَمذاق اڑاتےyastahziūna٤١
مذاق تم سے پہلے بھی رسُولوں کا اڑایا جا چکا ہے، مگر اُن کا مذاق اڑانے والے اُسی چیز کے پھیر میں آ کر رہے جس کا وہ مذاق اڑاتے تھے
۲۱:۴۲
قُلْکہہ دیجیےqulمَنکونmanيَكْلَؤُكُمنگہبانی کررہا ہے تمہاریyakla-ukumبِٱلَّيْلِرات کوbi-al-layliوَٱلنَّهَارِاور دن کوwal-nahāriمِنَfromminaٱلرَّحْمَـٰنِ ۗرحمن سےl-raḥmāniبَلْبلکہbalهُمْوہhumعَنسےʿanذِكْرِذکرdhik'riرَبِّهِماپنے رب کےrabbihimمُّعْرِضُونَمنہ پھیرنے والے ہیںmuʿ'riḍūna٤٢
اے محمدؐ ، ان سے کہو ”کون ہے جو رات کو یا دن کو تمہیں رحمٰن سے بچا سکتا ہو؟“ مگر یہ اپنے ربّ کی نصیحت سے منہ موڑ رہے ہیں
۲۱:۴۳
أَمْیاamلَهُمْان کے لیےlahumءَالِهَةٌۭکچھ الہ ہیںālihatunتَمْنَعُهُمجو روک رہے ہیں ان کوtamnaʿuhumمِّنfromminدُونِنَا ۚہمارے علاوہ۔ ہمارے مقابلے میںdūnināلَانہیںيَسْتَطِيعُونَوہ استطاعت رکھتےyastaṭīʿūnaنَصْرَمدد کیnaṣraأَنفُسِهِمْاپنے نفسوں کیanfusihimوَلَااور نہwalāهُموہhumمِّنَّاہمارے طرف سےminnāيُصْحَبُونَحمایت دیئے جائیں گے۔ ساتھ دیئے جائیں گےyuṣ'ḥabūna٤٣
کیا یہ کچھ ایسے خدا رکھتے ہیں جو ہمارے مقابلے میں ان کی حمایت کریں؟ وہ نہ تو خود اپنی مدد کر سکتے ہیں اور نہ ہماری ہی تائید اُن کو حاصل ہے
۲۱:۴۴
بَلْبلکہbalمَتَّعْنَافائدہ دیا ہم نےmattaʿnāهَـٰٓؤُلَآءِان لوگوں کوhāulāiوَءَابَآءَهُمْاور ان کے آباؤ اجداد کوwaābāahumحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāطَالَلمبی ہوگئیṭālaعَلَيْهِمُان پرʿalayhimuٱلْعُمُرُ ۗعمرl-ʿumuruأَفَلَاکیا بھلا نہیںafalāيَرَوْنَوہ دیکھتےyarawnaأَنَّاکہ بیشک ہمannāنَأْتِىہم لا رہے ہیںnatīٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍaنَنقُصُهَاہم گھٹا رہے ہیں اس کوnanquṣuhāمِنْسےminأَطْرَافِهَآ ۚاس کے کناروںaṭrāfihāأَفَهُمُکیا پھر وہafahumuٱلْغَـٰلِبُونَغالب آنے والے ہیںl-ghālibūna٤٤
اصل بات یہ ہے کہ ان لوگوں کو اور ان کے آبا و اجداد کو ہم زندگی کا سروسامان دیے چلے گئے یہاں تک کہ ان کو دن لگ گئے۔ مگر کیا انہیں نظر نہیں آتا کہ ہم زمین کو مختلف سمتوں سے گھٹاتے چلے آرہے ہیں؟ پھر کیا یہ غالب آجائیں گے؟
۲۱:۴۵
قُلْکہہ دیجیےqulإِنَّمَآبیشکinnamāأُنذِرُكُممیں خبردار کرتا ہوں تم کوundhirukumبِٱلْوَحْىِ ۚوحی کی بنا پرbil-waḥyiوَلَااور نہیںwalāيَسْمَعُسنا کرتےyasmaʿuٱلصُّمُّبہرےl-ṣumuٱلدُّعَآءَپکار کوl-duʿāaإِذَاجبidhāمَاوہيُنذَرُونَخبردار کیے جاتے ہیںyundharūna٤٥
اِن سے کہہ دو کہ "میں تو وحی کی بنا پر تمہیں متنبہ کر رہا ہوں" مگر بہرے پکار کو نہیں سنا کرتے جبکہ اُنہیں خبردار کیا جائے
۲۱:۴۶
وَلَئِناور البتہ اگرwala-inمَّسَّتْهُمْچھو جائے ان کوmassathumنَفْحَةٌۭایک جھونکاnafḥatunمِّنْسےminعَذَابِعذابʿadhābiرَبِّكَتیرے رب کےrabbikaلَيَقُولُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گےlayaqūlunnaيَـٰوَيْلَنَآہائے افسوس ہم پرyāwaylanāإِنَّابیشکinnāكُنَّاتھے ہمkunnāظَـٰلِمِينَظالمẓālimīna٤٦
اور اگر تیرے ربّ کا عذاب ذرا سا انہیں چھُو جائے تو ابھی چیخ اُٹھیں کہ ہائے ہماری کم بختی، بے شک ہم خطاوار تھے
۲۱:۴۷
وَنَضَعُاور ہم رکھ دیں گےwanaḍaʿuٱلْمَوَٰزِينَپلڑوں کو۔ ترازو کوl-mawāzīnaٱلْقِسْطَانصاف والےl-qis'ṭaلِيَوْمِدنliyawmiٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmatiفَلَاتو نہfalāتُظْلَمُظلم کیا جائے گاtuẓ'lamuنَفْسٌۭکسی شخص پرnafsunشَيْـًۭٔا ۖکچھ بھیshayanوَإِناور اگرچہwa-inكَانَہوkānaمِثْقَالَبرابرmith'qālaحَبَّةٍۢایک دانے کےḥabbatinمِّنْکاminخَرْدَلٍرائی کےkhardalinأَتَيْنَاہم لے آئیں گےataynāبِهَا ۗاس کوbihāوَكَفَىٰاور کافی ہیںwakafāبِنَاہمbināحَـٰسِبِينَحساب لگانے والےḥāsibīna٤٧
قیامت کے روز ہم ٹھیک ٹھیک تولنے والے ترازو رکھ دیں گے ، پھر کسی شخص پر ذرا برابر ظلم نہ ہوگا۔ جس کا رائی کے دانے برابر بھی کچھ کیا دھرا ہو گا ہو ہم سامنے لے آئیں گے۔ اور حساب لگانے کے لیے ہم کافی ہیں۔
۲۱:۴۸
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadءَاتَيْنَادی ہم نےātaynāمُوسَىٰموسیٰ کوmūsāوَهَـٰرُونَاور ہارون کوwahārūnaٱلْفُرْقَانَفرقانl-fur'qānaوَضِيَآءًۭاور روشنیwaḍiyāanوَذِكْرًۭااور ذکر۔ نصیحتwadhik'ranلِّلْمُتَّقِينَمتقی لوگوں کے لیےlil'muttaqīna٤٨
1 پہلے ہم موسیٰؑ اور ہارونؑ کو فرقان اور روشنی اور ”ذکر“ عطا کر چکے ہیں اُن متقی لوگوں کی بھلائی کے لیے
۲۱:۴۹
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaيَخْشَوْنَجو ڈرتے ہیںyakhshawnaرَبَّهُماپنے رب سےrabbahumبِٱلْغَيْبِغائبانہ طور پرbil-ghaybiوَهُماور وہwahumمِّنَسےminaٱلسَّاعَةِقیامتl-sāʿatiمُشْفِقُونَڈرنے والے ہیںmush'fiqūna٤٩
جو بے دیکھے اپنے ربّ سے ڈریں اور جن کو (حساب کی)اُس گھڑی کا کھٹکا لگا ہوا ہو
۲۱:۵۰
وَهَـٰذَااور یہ ہےwahādhāذِكْرٌۭذکرdhik'runمُّبَارَكٌبابرکت۔ مبارکmubārakunأَنزَلْنَـٰهُ ۚنازل کیا ہم نے اس کوanzalnāhuأَفَأَنتُمْکیا بھلا تمafa-antumلَهُۥاس کےlahuمُنكِرُونَانکاری ہوmunkirūna٥٠
اور اب یہ بابرکت "ذکر" ہم نے (تمہارے لیے) نازل کیا ہے پھر کیا تم اِس کو قبول کرنے سے انکاری ہو؟
۲۱:۵۱
۞ وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadءَاتَيْنَآدی ہم نےātaynāإِبْرَٰهِيمَابراہیم کوib'rāhīmaرُشْدَهُۥسمجھ بوجھ اس کی۔ ہوش مندی اس کیrush'dahuمِناس سےminقَبْلُپہلے ہی۔ قبل ہیqabluوَكُنَّااور تھے ہمwakunnāبِهِۦاس کوbihiعَـٰلِمِينَجاننے والےʿālimīna٥١
اُس سے بھی پہلے ہم نے ابراہیمؑ کو اُس کی ہوشمندی بخشی تھی اور ہم اُس کو خوب جانتے تھے۔
۲۱:۵۲
إِذْجبidhقَالَاس نے کہاqālaلِأَبِيهِاپنے باپ سےli-abīhiوَقَوْمِهِۦاور اپنی قوم سےwaqawmihiمَاکیا ہیںهَـٰذِهِیہhādhihiٱلتَّمَاثِيلُمورتیںl-tamāthīluٱلَّتِىٓوہ جوallatīأَنتُمْتمantumلَهَاان کے لیےlahāعَـٰكِفُونَجم کر بیٹھے ہو۔ جمے ہوئے ہوʿākifūna٥٢
1 یاد کرو  وہ موقع جب کہ اُس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا کہ ”یہ مورتیں کیسی ہیں جن کے تم لوگ گرویدہ ہو رہے ہو؟“
۲۱:۵۳
قَالُوا۟انہوں نے کہاqālūوَجَدْنَآپایا ہم نےwajadnāءَابَآءَنَااپنے آباؤ اجداد کوābāanāلَهَاان کے لیےlahāعَـٰبِدِينَعبادت کرنے والےʿābidīna٥٣
انہوں نے جواب دیا "ہم نے اپنے باپ دادا کو ان کی عبادت کرتے پایا ہے"
۲۱:۵۴
قَالَاس نے کہاqālaلَقَدْالبتہ تحقیقlaqadكُنتُمْہو تمkuntumأَنتُمْتمantumوَءَابَآؤُكُمْاور تمہارے آباؤ اجدادwaābāukumفِىمیںضَلَـٰلٍۢگمراہیḍalālinمُّبِينٍۢکھلیmubīnin٥٤
اس نے کہا "تم بھی گمراہ ہو اور تمہارے باپ دادا بھی صریح گمراہی میں پڑے ہوئے تھے؟"
۲۱:۵۵
قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālūأَجِئْتَنَاکیا تو لایا ہے ہمارے پاسaji'tanāبِٱلْحَقِّحق کوbil-ḥaqiأَمْیاamأَنتَتوantaمِنَمیں سے ہےminaٱللَّـٰعِبِينَکھیلنے والوںl-lāʿibīna٥٥
انہوں نے کہا”کیا تُو ہمارے سامنے اپنے اصلی خیالات پیش کر رہا ہے یا مذاق کرتا ہے؟“
۲۱:۵۶
قَالَکہاqālaبَلبلکہbalرَّبُّكُمْرب تمہاراrabbukumرَبُّرب ہےrabbuٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کاl-samāwātiوَٱلْأَرْضِاور زمین کاwal-arḍiٱلَّذِىجس نےalladhīفَطَرَهُنَّپیدا کیا ہے ان کوfaṭarahunnaوَأَنَا۠اور میںwa-anāعَلَىٰپرʿalāذَٰلِكُماس (پر)dhālikumمِّنَمیں سے ہوںminaٱلشَّـٰهِدِينَگواہوںl-shāhidīna٥٦
اُس نے جواب دیا "نہیں، بلکہ فی الواقع تمہارا رب وہی ہے جو زمین اور آسمانوں کا رب اور اُن کا پیدا کرنے والا ہے اِس پر میں تمہارے سامنے گواہی دیتا ہوں
۲۱:۵۷
وَتَٱللَّهِاور قسم اللہ کیwatal-lahiلَأَكِيدَنَّالبتہ میں ضرور چال چلوں گاla-akīdannaأَصْنَـٰمَكُمتمہارے بتوں سےaṣnāmakumبَعْدَبعد اس کےbaʿdaأَنکہanتُوَلُّوا۟تم پھر جاؤtuwallūمُدْبِرِينَپیٹھ پھیر کرmud'birīna٥٧
اور خدا کی قسم میں تمہاری غیر موجودگی میں ضرور تمہارے بُتوں کی خبر لوں گا۔“
۲۱:۵۸
فَجَعَلَهُمْتو اس نے کردیا ان کوfajaʿalahumجُذَٰذًاٹکڑے ٹکڑےjudhādhanإِلَّامگرillāكَبِيرًۭابڑاkabīranلَّهُمْان کاlahumلَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahumإِلَيْهِاس کی طرفilayhiيَرْجِعُونَرجوع کریںyarjiʿūna٥٨
چنانچہ اس نے اُن کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیا اور صرف ان کے بڑے کو  چھوڑ دیا تاکہ شاید وہ اس کی طرف رُجوع کریں۔
۲۱:۵۹
قَالُوا۟انہوں نے کہاqālūمَنکس نےmanفَعَلَکیا ہےfaʿalaهَـٰذَایہhādhāبِـَٔالِهَتِنَآہمارے الہوں کے ساتھbiālihatināإِنَّهُۥیقینا وہinnahuلَمِنَالبتہ سے ہےlaminaٱلظَّـٰلِمِينَظالموں میںl-ẓālimīna٥٩
(اُنہوں نے آ کر بتوں کا یہ حال دیکھا تو) کہنے لگے "ہمارے خداؤں کا یہ حال کس نے کر دیا؟ بڑا ہی کوئی ظالم تھا وہ"
۲۱:۶۰
قَالُوا۟انہوں نے کہاqālūسَمِعْنَاسنا ہم نےsamiʿ'nāفَتًۭىایک نوجوان کوfatanيَذْكُرُهُمْجو ذکر کر رہا تھا ان کاyadhkuruhumيُقَالُکہا جاتا ہےyuqāluلَهُۥٓاس کوlahuإِبْرَٰهِيمُابراہیمib'rāhīmu٦٠
(بعض لوگ) بولے "ہم نے ایک نوجوان کو ان کا ذکر کرتے سُنا تھا جس کا نام ابراہیمؑ ہے"
۲۱:۶۱
قَالُوا۟انہوں نے کہاqālūفَأْتُوا۟پس لاؤfatūبِهِۦاس کوbihiعَلَىٰٓکے سامنے (اسے سب کے سامنے لاؤ)ʿalāأَعْيُنِآنکھوںaʿyuniٱلنَّاسِلوگوں کیl-nāsiلَعَلَّهُمْتاکہ وہlaʿallahumيَشْهَدُونَمشاہدہ کریں۔ دیکھیںyashhadūna٦١
اُنہوں نے کہا”تو پکڑ لاوٴ اُسے سب کے سامنے تاکہ لوگ دیکھ لیں(اُس کی کیسی خبر لی جاتی ہے)۔“
۲۱:۶۲
قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālūءَأَنتَکیا تم نےa-antaفَعَلْتَتم نے کیا تھاfaʿaltaهَـٰذَایہ کامhādhāبِـَٔالِهَتِنَاہمارے الہوں کے ساتھbiālihatināيَـٰٓإِبْرَٰهِيمُاے ابراہیمyāib'rāhīmu٦٢
(ابراہیمؑ کے آنے پر) اُنہوں نے پوچھا "کیوں ابراہیمؑ، تو نے ہمارے خداؤں کے ساتھ یہ حرکت کی ہے؟"
۲۱:۶۳
قَالَاس نے کہاqālaبَلْبلکہbalفَعَلَهُۥکیا ہے اس کوfaʿalahuكَبِيرُهُمْان کے بڑے نے (یہ کام)kabīruhumهَـٰذَااس نےhādhāفَسْـَٔلُوهُمْپس پوچھو ان سےfasalūhumإِناگرinكَانُوا۟ہیں وہkānūيَنطِقُونَبولتےyanṭiqūna٦٣
اُس نے جواب دیا”بلکہ یہ سب کچھ اِن کے اس سردار نے کیا ہے، اِن ہی سے پُوچھ لو اگر یہ بولتے ہیں۔“
۲۱:۶۴
فَرَجَعُوٓا۟تو وہ پلٹےfarajaʿūإِلَىٰٓکی طرفilāأَنفُسِهِمْاپنے نفسوںanfusihimفَقَالُوٓا۟تو انہوں نے کہاfaqālūإِنَّكُمْبیشک تمinnakumأَنتُمُتم ہیantumuٱلظَّـٰلِمُونَظالم ہوl-ẓālimūna٦٤
یہ سُن کر وہ لوگ اپنے ضمیر کی طرف پلٹے اور (اپنے دلوں میں) کہنے لگے "واقعی تم خود ہی ظالم ہو"
۲۱:۶۵
ثُمَّپھرthummaنُكِسُوا۟وہ الٹائے گئےnukisūعَلَىٰپرʿalāرُءُوسِهِمْاپنے سروںruūsihimلَقَدْالبتہ تحقیقlaqadعَلِمْتَتو جانتا ہےʿalim'taمَانہیںهَـٰٓؤُلَآءِہیں یہ (ہستیاں)hāulāiيَنطِقُونَبولتیںyanṭiqūna٦٥
مگر پھر اُن کی مت پلٹ گئی اور بولے”تُو جانتا ہے کہ یہ بولتے نہیں ہیں۔“
۲۱:۶۶
قَالَکہاqālaأَفَتَعْبُدُونَکیا بھلا تم عبادت کرتے ہوafataʿbudūnaمِنbesidesminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiمَاجولَانہیںيَنفَعُكُمْنفع دیتے تم کوyanfaʿukumشَيْـًۭٔاکچھ بھیshayanوَلَااور نہwalāيَضُرُّكُمْنقصان دے سکتے ہیںyaḍurrukum٦٦
ابراہیمؑ نے کہا "پھر کیا تم اللہ کو چھوڑ کر اُن چیزوں کو پوج رہے ہو جو نہ تمہیں نفع پہنچانے پر قادر ہیں نہ نقصان
۲۱:۶۷
أُفٍّۢاف ہےuffinلَّكُمْتمہارے لیےlakumوَلِمَااور واسطے ان کےwalimāتَعْبُدُونَجن کی تم عبادت کرتے ہوtaʿbudūnaمِنbesidesminدُونِسواdūniٱللَّهِ ۖاللہ کےl-lahiأَفَلَاکیا بھلا نہیںafalāتَعْقِلُونَتم عقل سے کام لیتےtaʿqilūna٦٧
تف ہے تم پر اور تمہارے اِن معبُودوں پر جن کی تم اللہ کو چھوڑ کر پوجا کر رہے ہو کیا تم کچھ بھی عقل نہیں رکھتے؟"
۲۱:۶۸
قَالُوا۟انہوں نے کہاqālūحَرِّقُوهُجلا ڈالو اس کوḥarriqūhuوَٱنصُرُوٓا۟اور مدد کروwa-unṣurūءَالِهَتَكُمْاپنے الہوں کیālihatakumإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumفَـٰعِلِينَکرنے والےfāʿilīna٦٨
انہوں نے کہا "جلا ڈالو اس کو اور حمایت کرو اپنے خداؤں کی اگر تمہیں کچھ کرنا ہے"
۲۱:۶۹
قُلْنَاکہا ہم نےqul'nāيَـٰنَارُاے آگyānāruكُونِىہوجاkūnīبَرْدًۭاٹھنڈیbardanوَسَلَـٰمًااور سلامتی (والی ہو)wasalāmanعَلَىٰٓپرʿalāإِبْرَٰهِيمَابراہیمib'rāhīma٦٩
ہم نے کہا”اے آگ، ٹھنڈی ہو جا اور سلامتی بن جا ابراہیمؑ پر۔“
۲۱:۷۰
وَأَرَادُوا۟اور انہوں نے ارادہ کیاwa-arādūبِهِۦاس کے ساتھbihiكَيْدًۭاچال چلنے کاkaydanفَجَعَلْنَـٰهُمُتو بنادیا ہم نے ان کوfajaʿalnāhumuٱلْأَخْسَرِينَسب سے زیادہ خسارہ پانے والےl-akhsarīna٧٠
وہ چاہتے تھے کہ ابراہیمؑ کے ساتھ بُرائی کریں مگر ہم نے ان کو بُری طرح ناکام کر دیا
۲۱:۷۱
وَنَجَّيْنَـٰهُاور نجات دی ہم نے اس کوwanajjaynāhuوَلُوطًااور لوط کوwalūṭanإِلَىکی طرفilāٱلْأَرْضِاس زمینl-arḍiٱلَّتِىوہ جوallatīبَـٰرَكْنَابرکت دی تھی ہم نےbāraknāفِيهَااس میںfīhāلِلْعَـٰلَمِينَجہان والوں کے لیےlil'ʿālamīna٧١
اور ہم اُسے اور لوطؑ کو بچا کر اُس سر زمین کی طرف نکال لے گئے جس میں ہم نے دنیا والوں کے لیے برکتیں رکھی ہیں۔
۲۱:۷۲
وَوَهَبْنَااور عطا کیا ہم نے۔ بخشا ہم نےwawahabnāلَهُۥٓاس کے لیےlahuإِسْحَـٰقَاسحاق۔ اس کو اسحاقis'ḥāqaوَيَعْقُوبَاور یعقوبwayaʿqūbaنَافِلَةًۭ ۖزائدnāfilatanوَكُلًّۭااور سب کوwakullanجَعَلْنَابنایا ہم نےjaʿalnāصَـٰلِحِينَنیکṣāliḥīna٧٢
اور ہم نے اسے اسحاقؑ عطا کیا اور یعقوبؑ اس پر مزید، اور ہر ایک کو صالح بنایا
۲۱:۷۳
وَجَعَلْنَـٰهُمْاور بنایا ہم نے ان کوwajaʿalnāhumأَئِمَّةًۭرہنماa-immatanيَهْدُونَوہ رہنمائی کرتے تھےyahdūnaبِأَمْرِنَاساتھ ہمارے حکم کےbi-amrināوَأَوْحَيْنَآاور وحی کی ہم نےwa-awḥaynāإِلَيْهِمْان کی طرفilayhimفِعْلَکی طرف کاموںfiʿ'laٱلْخَيْرَٰتِنیکl-khayrātiوَإِقَامَاور قائم کرنے کیwa-iqāmaٱلصَّلَوٰةِنمازl-ṣalatiوَإِيتَآءَاور ادا کرنے کیwaītāaٱلزَّكَوٰةِ ۖزکوۃl-zakatiوَكَانُوا۟اور تھے وہwakānūلَنَاہمارے لیےlanāعَـٰبِدِينَعبادت گزا رʿābidīna٧٣
اور ہم نے اُن کو امام بنا دیا جو ہمارے حکم سے رہنمائی کرتے تھے۔ اور ہم نے اُنہیں وحی کے ذریعہ نیک کاموں کی اور نماز قائم کرنے اور زکوٰة دینے کی ہدایت کی، اور وہ ہمارے عبادت گزار تھے۔
۲۱:۷۴
وَلُوطًااور لوط کوwalūṭanءَاتَيْنَـٰهُعطا کیا ہم نے اس کوātaynāhuحُكْمًۭاحکمḥuk'manوَعِلْمًۭااور علمwaʿil'manوَنَجَّيْنَـٰهُاور نجات دی ہم نے اس کوwanajjaynāhuمِنَسےminaٱلْقَرْيَةِاس بستیl-qaryatiٱلَّتِىوہ جوallatīكَانَتتھیkānatتَّعْمَلُعمل کرتیtaʿmaluٱلْخَبَـٰٓئِثَ ۗبرے۔ خبیث کامl-khabāithaإِنَّهُمْیقینا وہinnahumكَانُوا۟تھےkānūقَوْمَلوگ ہیqawmaسَوْءٍۢبرےsawinفَـٰسِقِينَفاسقfāsiqīna٧٤
اور لُوطؑ کو ہم نے حکم اور علم بخشا اور اُسے اُس بستی سے بچا کر نکال دیا جو بدکاریاں کرتی تھی۔۔۔۔ درحقیقت وہ بڑی ہی بُری ، فاسق قوم تھی
۲۱:۷۵
وَأَدْخَلْنَـٰهُاور داخل کیا ہم نے اس کوwa-adkhalnāhuفِىمیںرَحْمَتِنَآ ۖاپنی رحمتraḥmatināإِنَّهُۥیقینا وہinnahuمِنَمیں سے تھےminaٱلصَّـٰلِحِينَنیک لوگوںl-ṣāliḥīna٧٥
اور لوطؑ کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا، وہ صالح لوگوں میں سے تھا
۲۱:۷۶
وَنُوحًااور نوح کوwanūḥanإِذْجبidhنَادَىٰاس نے آواز دی۔ پکاراnādāمِناس سےminقَبْلُپہلےqabluفَٱسْتَجَبْنَاتو ہم نے دعا قبول کرلیfa-is'tajabnāلَهُۥاس کے لیےlahuفَنَجَّيْنَـٰهُتو ہم نے نجات دی اس کوfanajjaynāhuوَأَهْلَهُۥاور اس کے گھر والوں کوwa-ahlahuمِنَسےminaٱلْكَرْبِکربl-karbiٱلْعَظِيمِعظیمl-ʿaẓīmi٧٦
اور یہی نعمت ہم نے نُوحؑ کو دی۔ یاد کرو جبکہ اِن سب سے پہلے اُس نے ہمیں پکارا تھا۔ ہم نے اس کی دُعا قبول کی اور اسے اور اس کے گھر والوں کو کَربِ عظیم سے نجات دی
۲۱:۷۷
وَنَصَرْنَـٰهُاور ہم نے مدد کی اس کیwanaṣarnāhuمِنَسےminaٱلْقَوْمِان لوگوں کی قومl-qawmiٱلَّذِينَجنہوں نےalladhīnaكَذَّبُوا۟جھٹلایاkadhabūبِـَٔايَـٰتِنَآ ۚہماری آیات کوbiāyātināإِنَّهُمْبیشک وہinnahumكَانُوا۟وہ تھےkānūقَوْمَلوگ ہیqawmaسَوْءٍۢبرےsawinفَأَغْرَقْنَـٰهُمْتو غرق کردیا ہم نے ان کوfa-aghraqnāhumأَجْمَعِينَسب کے سب کوajmaʿīna٧٧
اور اُس قوم کے مقابلے میں اُس کی مدد کی جس نے ہماری آیات کو جھٹلا دیا تھا وہ بڑے بُرے لوگ تھے، پس ہم نے ان سب کو غرق کر دیا
۲۱:۷۸
وَدَاوُۥدَاور داؤدwadāwūdaوَسُلَيْمَـٰنَاور سلیمانwasulaymānaإِذْجبidhيَحْكُمَانِوہ دونوں فیصلہ کر رہے تھےyaḥkumāniفِىمیںٱلْحَرْثِکھیت کے معاملےl-ḥarthiإِذْجبidhنَفَشَتْرات کو چر لیا تھا۔ جب منتشر ہوگئیں تھیںnafashatفِيهِاس میںfīhiغَنَمُبکریوں نے۔ بکریاںghanamuٱلْقَوْمِایک قوم کیl-qawmiوَكُنَّااور تھے ہمwakunnāلِحُكْمِهِمْان کے فیصلے کوliḥuk'mihimشَـٰهِدِينَدیکھنے والےshāhidīna٧٨
اور اِسی نعمت سے ہم نے داؤدؑ اورسلیمانؑ کو سرفراز کیا یاد کرو وہ موقع جبکہ وہ دونوں ایک کھیت کے مقدمے میں فیصلہ کر رہے تھے جس میں رات کے وقت دُوسرے لوگوں کی بکریاں پھیل گئی تھیں، اور ہم اُن کی عدالت خود دیکھ رہے تھے
۲۱:۷۹
فَفَهَّمْنَـٰهَاپس سمجھا دیا ہم نے اس کو (وہ فیصلہ)fafahhamnāhāسُلَيْمَـٰنَ ۚسلیمان کوsulaymānaوَكُلًّااور سب کوwakullanءَاتَيْنَادی ہم نےātaynāحُكْمًۭاحکم۔ دانائیḥuk'manوَعِلْمًۭا ۚاور علمwaʿil'manوَسَخَّرْنَااور مسخر کیے ہم نےwasakharnāمَعَکے ساتھmaʿaدَاوُۥدَداؤدdāwūdaٱلْجِبَالَپہاڑl-jibālaيُسَبِّحْنَجو تسبیح کرتے تھےyusabbiḥ'naوَٱلطَّيْرَ ۚاور پرندےwal-ṭayraوَكُنَّااور تھے ہم ہیwakunnāفَـٰعِلِينَکرنے والےfāʿilīna٧٩
اُس وقت ہم نے صحیح فیصلہ سلیمان کو سمجھا دیا، حالانکہ حکم اور علم ہم نے دونوں ہی کو عطا کیا تھا۔ داوٴدؑ کے ساتھ ہم نے پہاڑوں اور پرندوں کو مسخر کر دیا تھا جو تسبیح کرتے تھے، اِس فعل کے کرنے والے ہم ہی تھے
۲۱:۸۰
وَعَلَّمْنَـٰهُاور سکھایا ہم نے اس کوwaʿallamnāhuصَنْعَةَبنانا۔ کاریگری۔ عملṣanʿataلَبُوسٍۢلباسlabūsinلَّكُمْتمہارے لیےlakumلِتُحْصِنَكُمتاکہ بچائے تم کوlituḥ'ṣinakumمِّنۢسےminبَأْسِكُمْ ۖتمہارے خوفbasikumفَهَلْتو کیاfahalأَنتُمْتمantumشَـٰكِرُونَشکر گزار ہوshākirūna٨٠
اور ہم نے اُس کو تمہارے فائدے کے لیے زرہ بنانے کی صنعت سکھا دی تھی، تاکہ تم کو ایک دُوسرے کی مار سے بچائے، پھر کیا تم شکر گزار ہو؟
۲۱:۸۱
وَلِسُلَيْمَـٰنَاور سلیمان کے لیےwalisulaymānaٱلرِّيحَہوا کو (مسخر کیا)l-rīḥaعَاصِفَةًۭشدت سے چلنے والیʿāṣifatanتَجْرِىجو چلتی تھیtajrīبِأَمْرِهِۦٓاس کے حکم سےbi-amrihiإِلَىطرفilāٱلْأَرْضِاس زمین کیl-arḍiٱلَّتِىوہ جوallatīبَـٰرَكْنَابرکت دی تھی ہم نےbāraknāفِيهَا ۚاس میںfīhāوَكُنَّااور تھے ہمwakunnāبِكُلِّہرbikulliشَىْءٍچیز کوshayinعَـٰلِمِينَجاننے والےʿālimīna٨١
ور سلیمانؑ کے لیے ہم نے تیز ہوا کو مسخّر کر دیا تھا جو اس کے حکم سے اُس سرزمین کی طرف چلتی تھی جس میں ہم نے برکتیں رکھی ہیں، ہم ہر چیز کا علم رکھنے والے تھے
۲۱:۸۲
وَمِنَاور سےwaminaٱلشَّيَـٰطِينِشیطانوں میں (سے)l-shayāṭīniمَنجوmanيَغُوصُونَغوطے لگاتے تھےyaghūṣūnaلَهُۥاس کے لیےlahuوَيَعْمَلُونَاور عمل کرتے تھےwayaʿmalūnaعَمَلًۭاکچھ عملʿamalanدُونَعلاوہdūnaذَٰلِكَ ۖاس کےdhālikaوَكُنَّااور تھے ہم ہیwakunnāلَهُمْان کے لیےlahumحَـٰفِظِينَحفاظت کرنے والےḥāfiẓīna٨٢
اور شیاطین میں سے ہم نے ایسے بہت سوں کو اس کا تابع بنا دیا تھا جو اس کے لیے غوطے لگاتے اور اس کے سوا دُوسرے کام کرتے تھے۔ ان سب کے نگراں ہم ہی تھے۔
۲۱:۸۳
۞ وَأَيُّوبَاور ایوب کوwa-ayyūbaإِذْجبidhنَادَىٰاس نے پکاراnādāرَبَّهُۥٓاپنے رب کوrabbahuأَنِّىکہ بیشک میںannīمَسَّنِىَچھو لیا مجھےmassaniyaٱلضُّرُّتکلیف نےl-ḍuruوَأَنتَاور توwa-antaأَرْحَمُسب سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہےarḥamuٱلرَّٰحِمِينَرحم کرنے والوں میں سےl-rāḥimīna٨٣
اور یہی (ہوشمندی اور حکم و علم کی نعمت)ہم نے ایوبؑ کو دی تھی۔ یاد کرو، جبکہ اس نے اپنے ربّ کو پکارا کہ ”مجھے بیماری لگ گئی ہے اور تُو ارحم الراحمین ہے۔“
۲۱:۸۴
فَٱسْتَجَبْنَاتو دعا قبول کرلی ہم نےfa-is'tajabnāلَهُۥاس کیlahuفَكَشَفْنَاتو کھول دیا ہم نے۔ ہٹا دیا ہم نےfakashafnāمَاجو بھیبِهِۦاس کو تھاbihiمِنسےminضُرٍّۢ ۖبیماری میں (سے)ḍurrinوَءَاتَيْنَـٰهُاور دیئے ہم نے اس کوwaātaynāhuأَهْلَهُۥاس کے گھر والےahlahuوَمِثْلَهُماور ان کی مانندwamith'lahumمَّعَهُمْان کے ساتھ ہیmaʿahumرَحْمَةًۭبطور رحمتraḥmatanمِّنْسےminعِندِنَااپنے پاس (سے)ʿindināوَذِكْرَىٰاور نصیحتwadhik'rāلِلْعَـٰبِدِينَعبادت کرنے والوں کے لیےlil'ʿābidīna٨٤
ہم نے اس کی دُعا قبول کی اور جو تکلیف اُسے تھی اس کو دُور کر دیا، اور صرف اس کے اہل و عیال ہی اس کو نہیں دیے بلکہ ان کے ساتھ اتنے ہی اور بھی دیے، اپنی خاص رحمت کے طور پر، اور اس لیے کہ یہ ایک سبق ہو عبادت گزاروں کے لیے۔
۲۱:۸۵
وَإِسْمَـٰعِيلَاور اسماعیلwa-is'māʿīlaوَإِدْرِيسَاور ادیسwa-id'rīsaوَذَااورwadhāٱلْكِفْلِ ۖذوالکفلl-kif'liكُلٌّۭسب کے سبkullunمِّنَمیں سے تھےminaٱلصَّـٰبِرِينَصبر کرنے والوںl-ṣābirīna٨٥
اور یہی نعمت اسماعیلؑ اور ادریسؑ   اور ذوالکفلؑ کو دی کہ یہ سب صابر لوگ تھے
۲۱:۸۶
وَأَدْخَلْنَـٰهُمْاور داخل کیا ہم نے ان کوwa-adkhalnāhumفِىمیںرَحْمَتِنَآ ۖاپنی رحمتraḥmatināإِنَّهُمیقینا وہ تھےinnahumمِّنَمیں سےminaٱلصَّـٰلِحِينَصالح لوگوںl-ṣāliḥīna٨٦
اور ان کو ہم نے اپنی رحمت میں داخل کیا کہ وہ صالحوں میں سے تھے
۲۱:۸۷
وَذَااورwadhāٱلنُّونِذوالنون کو (حضرت یونس)l-nūniإِذجبidhذَّهَبَوہ چلا گیاdhahabaمُغَـٰضِبًۭاغضب ناک ہوکرmughāḍibanفَظَنَّتو سمجھاfaẓannaأَنکہanلَّنہرگز نہیںlanنَّقْدِرَتم قدرت پاسکتے۔ قادر ہوں گےnaqdiraعَلَيْهِاس پرʿalayhiفَنَادَىٰتو اس نے پکاراfanādāفِىمیںٱلظُّلُمَـٰتِاندھیروںl-ẓulumātiأَنکہanلَّآنہیںإِلَـٰهَکوئی الہ برحقilāhaإِلَّآمگرillāأَنتَتو ہیantaسُبْحَـٰنَكَپاک ہےsub'ḥānakaإِنِّىتو بیشک میںinnīكُنتُمیں ہیkuntuمِنَمیں سے ہوںminaٱلظَّـٰلِمِينَظالموںl-ẓālimīna٨٧
اور مچھلی والے کو بھی ہم نے نوازا۔ یاد کرو جبکہ وہ بگڑ کر چلا گیا تھا اور سمجھا تھا کہ ہم اس پر گرفت نہ کریں گے۔ آخر کو اُس نے تاریکیوں میں سے پکارا”4 نہیں ہے کوئی خدا مگر تُو، پاک ہے تیری ذات، بے شک میں نے قُصور کیا۔“
۲۱:۸۸
فَٱسْتَجَبْنَاتو دعا قبول کرلی ہم نےfa-is'tajabnāلَهُۥاس کے لیےlahuوَنَجَّيْنَـٰهُاور نجات دی ہم نے اس کوwanajjaynāhuمِنَسےminaٱلْغَمِّ ۚغمl-ghamiوَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālikaنُـۨجِىہم بچایا کرتے ہیں۔ نجات دیا کرتے ہیں،nunjīٱلْمُؤْمِنِينَ، ایمان والوں کوl-mu'minīna٨٨
تب ہم نے اس کی دُعا قبول کی اور غم سے اس کو نجات بخشی، اور اِسی طرح ہم مومنوں کو بچا لیا کرتے ہیں
۲۱:۸۹
وَزَكَرِيَّآاور زکریاwazakariyyāإِذْجبidhنَادَىٰاس نے پکارا تھاnādāرَبَّهُۥاپنے رب کوrabbahuرَبِّاے میرے ربrabbiلَانہتَذَرْنِىتو چھوڑ مجھ کوtadharnīفَرْدًۭااکیلاfardanوَأَنتَاور توwa-antaخَيْرُبہترینkhayruٱلْوَٰرِثِينَوارث ہےl-wārithīna٨٩
اور زکریّاؑ کو، جبکہ اس نے اپنے رب کو پکارا کہ "اے پروردگار، مجھے اکیلا نہ چھوڑ، اور بہترین وارث تو تُو ہی ہے"
۲۱:۹۰
فَٱسْتَجَبْنَاتو ہم نے دعا قبول کرلیfa-is'tajabnāلَهُۥاس کیlahuوَوَهَبْنَااور ہم نے عطا کیاwawahabnāلَهُۥاس کوlahuيَحْيَىٰیحییٰyaḥyāوَأَصْلَحْنَااور درست کردی ہم نےwa-aṣlaḥnāلَهُۥاس کے لیےlahuزَوْجَهُۥٓ ۚاس کی بیویzawjahuإِنَّهُمْیقینا وہinnahumكَانُوا۟تھےkānūيُسَـٰرِعُونَجلدی کرتےyusāriʿūnaفِىمیںٱلْخَيْرَٰتِنیکیوںl-khayrātiوَيَدْعُونَنَااور وہ پکارتے تھے ہم کوwayadʿūnanāرَغَبًۭارغبت سےraghabanوَرَهَبًۭا ۖاور خوف سےwarahabanوَكَانُوا۟اور تھے وہwakānūلَنَاہمارے ہی لیےlanāخَـٰشِعِينَخشوع کرنے والےkhāshiʿīna٩٠
پس ہم نے اس کی دُعا قبول کی اور اسے یحییٰ عطا کیا اور اس کی بیوی کو اس کے لیے درست کر دیا۔ یہ  لوگ نیکی کے کاموں میں دوڑ دُھوپ کرتے تھے اور ہمیں رغبت اور خوف کے ساتھ پکارتے تھے، اور ہمارے آگے جُھکے ہوئے تھے۔
۲۱:۹۱
وَٱلَّتِىٓاور وہ عورتwa-allatīأَحْصَنَتْجس نے حفاظت کیaḥṣanatفَرْجَهَااپنی شرمگاہ کیfarjahāفَنَفَخْنَاتو پھونک دیا ہم نےfanafakhnāفِيهَااس میںfīhāمِنسےminرُّوحِنَااپنی روحrūḥināوَجَعَلْنَـٰهَااور بنایا ہم نے اس کوwajaʿalnāhāوَٱبْنَهَآاور اس کے بیٹے کوwa-ib'nahāءَايَةًۭایک نشانیāyatanلِّلْعَـٰلَمِينَسب جہان والوں کے لیےlil'ʿālamīna٩١
اور وہ خاتون جس نے اپنی عصمت کی حفاظت کی تھی۔ ہم نے اُس کے اندر اپنی رُوح سے پھُونکا اور اُسے اور اُس کے بیٹے کو دُنیا بھر کے لیے نشانی بنا دیا۔
۲۱:۹۲
إِنَّیقیناinnaهَـٰذِهِۦٓیہhādhihiأُمَّتُكُمْامت ہے تمہاریummatukumأُمَّةًۭامتummatanوَٰحِدَةًۭایک ہیwāḥidatanوَأَنَا۠اور میںwa-anāرَبُّكُمْتمہارا رب ہوںrabbukumفَٱعْبُدُونِپس عبادت کرو میریfa-uʿ'budūni٩٢
یہ تمہاری امّت حقیقت میں ایک ہی امّت ہے اور میں تمہارا رب ہوں، پس تم میری عبادت کرو
۲۱:۹۳
وَتَقَطَّعُوٓا۟اور انہوں نے ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالاwataqaṭṭaʿūأَمْرَهُماپنے معاملے کوamrahumبَيْنَهُمْ ۖآپس میںbaynahumكُلٌّسارے کے سارےkullunإِلَيْنَاہماری طرفilaynāرَٰجِعُونَلوٹنے والے ہیںrājiʿūna٩٣
مگر (یہ لوگوں کی کارستانی ہے کہ)انہوں نے آپس میں اپنے دین کو ٹکڑے ٹکڑے کر ڈالا 1۔۔۔۔ سب کو ہماری طرف پلٹنا ہے
۲۱:۹۴
فَمَنتو جو کوئیfamanيَعْمَلْعمل کرے گاyaʿmalمِنَمیں سےminaٱلصَّـٰلِحَـٰتِنیکیوںl-ṣāliḥātiوَهُوَاور وہwahuwaمُؤْمِنٌۭمومن بھی ہوmu'minunفَلَاتو نہیںfalāكُفْرَانَناقدریkuf'rānaلِسَعْيِهِۦاس کی کوشش کیlisaʿyihiوَإِنَّااور بیشک ہمwa-innāلَهُۥاس کے لیےlahuكَـٰتِبُونَلکھنے والے ہیں۔ اس کو لکھ رہے ہیںkātibūna٩٤
پھر جو نیک عمل کرے گا، اِس حال میں کہ وہ مومن ہو، تو اس کے کام کی نا قدری نہ ہو گی، اور اُسے ہم لکھ رہے ہیں
۲۱:۹۵
وَحَرَٰمٌاور واجب ہے۔ لازم ہےwaḥarāmunعَلَىٰاوپرʿalāقَرْيَةٍایک بستی کےqaryatinأَهْلَكْنَـٰهَآجس کو ہم نے ہلاک کردیاahlaknāhāأَنَّهُمْکہ بیشک وہannahumلَانہيَرْجِعُونَلوٹیں گے۔ نہ پلٹیں گےyarjiʿūna٩٥
اور ممکن نہیں ہے کہ جس بستی کو ہم نے ہلاک کر دیا ہو وہ پلٹ سکے۔
۲۱:۹۶
حَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattāإِذَاجبidhāفُتِحَتْکھول دیئے جائیں گےfutiḥatيَأْجُوجُیاجوجyajūjuوَمَأْجُوجُاور ماجوجwamajūjuوَهُماور وہwahumمِّنسےminكُلِّہرkulliحَدَبٍۢاونچی جگہḥadabinيَنسِلُونَاتر رہے ہوں گے۔ دوڑ رہے ہوں گےyansilūna٩٦
یہاں تک کہ جب یاجُوج و ماجُوج کھول دیے جائیں گے اور ہر بلندی سے وہ نکل پڑیں گے
۲۱:۹۷
وَٱقْتَرَبَاور قریب آجائے گاwa-iq'tarabaٱلْوَعْدُوعدہl-waʿduٱلْحَقُّسچاl-ḥaquفَإِذَاتو تبfa-idhāهِىَوہhiyaشَـٰخِصَةٌکھلی کی کھلی رہ جائیں گیshākhiṣatunأَبْصَـٰرُنگاہیںabṣāruٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیا (وہ کہیں گے)kafarūيَـٰوَيْلَنَاہائے افسوس ہم پرyāwaylanāقَدْتحقیقqadكُنَّاتھے ہمkunnāفِىمیںغَفْلَةٍۢغفلتghaflatinمِّنْسےminهَـٰذَااسhādhāبَلْبلکہbalكُنَّاتھے ہم ہیkunnāظَـٰلِمِينَظالمẓālimīna٩٧
اور وعدہٴِ بر حق کے پُورا ہونے کا وقت قریب آلگے گا تو یکایک اُن لوگوں کے دیدے پھٹے کے پھٹے رہ جائیں گے جنہوں نے کُفر کیا تھا۔ کہیں گے”ہائے ہماری کم بختی، ہم اِس چیز کی طرف سے غفلت میں پڑے ہوئے تھے، بلکہ ہم خطا کار تھے۔“
۲۱:۹۸
إِنَّكُمْبیشک تمinnakumوَمَااور جن کیwamāتَعْبُدُونَتم عبادت کرتے ہوtaʿbudūnaمِنbesides Allahminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiحَصَبُوہ ایندھنḥaṣabuجَهَنَّمَجہنم کا ہیںjahannamaأَنتُمْتمantumلَهَااس کے لیےlahāوَٰرِدُونَوارد ہونے والے ہوwāridūna٩٨
بے شک تم اور تمہارے وہ معبُود جنہیں تم پُوجتے ہو، جہنّم کا ایندھن ہیں، وہیں تم کو جانا ہے۔
۲۱:۹۹
لَوْاگر ہوتےlawكَانَیہkānaهَـٰٓؤُلَآءِلوگhāulāiءَالِهَةًۭخداālihatanمَّانہوَرَدُوهَا ۖوہ وارد ہوتے اس میںwaradūhāوَكُلٌّۭاور سب کے سبwakullunفِيهَااس میںfīhāخَـٰلِدُونَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidūna٩٩
اگر یہ واقعی خدا ہوتے تو وہاں نہ جاتے۔ اب سب کو ہمیشہ اسی میں رہنا ہے
۲۱:۱۰۰
لَهُمْان کے لیےlahumفِيهَااس میںfīhāزَفِيرٌۭکر اہنے کی آواز ہوگی۔ چلانے کی آواز ہوگیzafīrunوَهُمْاور وہwahumفِيهَااس میںfīhāلَانہيَسْمَعُونَسنتے ہوں گےyasmaʿūna١٠٠
وہاں وہ  پھُنکارے ماریں گے اور حال یہ ہوگا کہ اس میں کان پڑی آواز نہ سُنائی دے گی
۲۱:۱۰۱
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaسَبَقَتْپہلے ہوگئیsabaqatلَهُمان کے لیےlahumمِّنَّاہماری طرف سےminnāٱلْحُسْنَىٰٓبھلائیl-ḥus'nāأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaعَنْهَااس سےʿanhāمُبْعَدُونَدور رکھے جانے والے ہیںmub'ʿadūna١٠١
رہے وہ لوگ جن کے لیے ہماری طرف سے بھلائی کا پہلے ہی فیصلہ ہو چکا ہو گا، تو وہ یقیناً  اُس سے دُور رکھے جائیں گے،
۲۱:۱۰۲
لَانہيَسْمَعُونَوہ سنیں گےyasmaʿūnaحَسِيسَهَا ۖاس کی آواز کوḥasīsahāوَهُمْاور وہwahumفِىاس (عیش) میں بھی ہوں گےمَاجوٱشْتَهَتْخواہش کریں گےish'tahatأَنفُسُهُمْان کے نفسanfusuhumخَـٰلِدُونَہمیشہ رہنے والےkhālidūna١٠٢
اس کی سرسراہٹ تک نہ سُنیں گے اور وہ ہمیشہ ہمیشہ اپنی من بھاتی چیزوں کے درمیان رہیں گے
۲۱:۱۰۳
لَانہيَحْزُنُهُمُغمگین کرے گی انہیںyaḥzunuhumuٱلْفَزَعُگھبراہٹl-fazaʿuٱلْأَكْبَرُبڑیl-akbaruوَتَتَلَقَّىٰهُمُاور لینے آئے گے انہیںwatatalaqqāhumuٱلْمَلَـٰٓئِكَةُفرشتےl-malāikatuهَـٰذَایہ ہےhādhāيَوْمُكُمُتمہارا دنyawmukumuٱلَّذِىوہ جوalladhīكُنتُمْتھے تم کئیے گئےkuntumتُوعَدُونَوعدہtūʿadūna١٠٣
وہ انتہائی گھبراہٹ کا وقت اُن کو ذرا پریشان نہ کرے گا، اور ملائکہ بڑھ کر اُن کو ہاتھوں ہاتھ لیں گے کہ ”یہ تمہارا وہی دن ہے جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا۔“
۲۱:۱۰۴
يَوْمَجس دنyawmaنَطْوِىہم لپیٹ دیں گےnaṭwīٱلسَّمَآءَآسمان کوl-samāaكَطَىِّمانند لپیٹنےkaṭayyiٱلسِّجِلِّطومار کے۔ رجسٹر کےl-sijiliلِلْكُتُبِ ۚکتابوں کے لیےlil'kutubiكَمَاجیسا کہkamāبَدَأْنَآابتدا کی ہم نےbadanāأَوَّلَپہلیawwalaخَلْقٍۢپیدائش کیkhalqinنُّعِيدُهُۥ ۚہم اعادہ کریں گے اس کاnuʿīduhuوَعْدًاایک وعدہ ہےwaʿdanعَلَيْنَآ ۚہمارے ذمہʿalaynāإِنَّابیشک ہمinnāكُنَّاہیں ہم ہیkunnāفَـٰعِلِينَکرنے والےfāʿilīna١٠٤
وہ دن جبکہ آسمان کو ہم یوں لپیٹ کر رکھ دیں گے جیسے طومار میں اوراق لپیٹ دیے جاتے ہیں جس طرح پہلے ہم نے تخلیق کی ابتدا کی تھی اُسی طرح ہم پھر اُس کا اعادہ کریں گے یہ ایک وعدہ ہے ہمارے ذمے، اور یہ کام ہمیں بہرحال کرنا ہے
۲۱:۱۰۵
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadكَتَبْنَالکھ لیا ہم نےkatabnāفِىمیںٱلزَّبُورِزبورl-zabūriمِنۢسےminبَعْدِکے بعدbaʿdiٱلذِّكْرِذکرl-dhik'riأَنَّبیشکannaٱلْأَرْضَزمینl-arḍaيَرِثُهَاوارث ہوں گے اس کےyarithuhāعِبَادِىَمیرے بندےʿibādiyaٱلصَّـٰلِحُونَصالح بندےl-ṣāliḥūna١٠٥
اور زَبور میں ہم نصیحت کے بعد یہ لکھ چکے ہیں کہ زمین کے وارث ہمارے نیک بندے ہوں گے
۲۱:۱۰۶
إِنَّبیشکinnaفِىاس میںهَـٰذَاthishādhāلَبَلَـٰغًۭاالبتہ پہنچانا ہےlabalāghanلِّقَوْمٍایک قوم کے لیےliqawminعَـٰبِدِينَجو عبادت گزار ہےʿābidīna١٠٦
اِس میں ایک بڑی خبر ہے عبادت گزار لوگوں کےلیے۔
۲۱:۱۰۷
وَمَآاور نہیںwamāأَرْسَلْنَـٰكَبھیجا ہم نے آپ کوarsalnākaإِلَّامگرillāرَحْمَةًۭرحمت بنا کرraḥmatanلِّلْعَـٰلَمِينَجہان والوں کے لیےlil'ʿālamīna١٠٧
اے محمدؐ ، ہم نے جو تم کو بھیجا ہے تو یہ دراصل دنیا والوں کے حق میں ہماری رحمت ہے۔
۲۱:۱۰۸
قُلْکہہ دیجیےqulإِنَّمَابیشکinnamāيُوحَىٰٓوحی کی جاتی ہےyūḥāإِلَىَّمیری طرفilayyaأَنَّمَآبیشکannamāإِلَـٰهُكُمْالہ تمہاراilāhukumإِلَـٰهٌۭالہilāhunوَٰحِدٌۭ ۖایک ہےwāḥidunفَهَلْتو کیاfahalأَنتُمتمantumمُّسْلِمُونَمسلمان ہوmus'limūna١٠٨
اِن سے کہو "میرے پاس جو وحی آتی ہے وہ یہ ہے کہ تمہارا خدا صرف ایک خدا ہے، پھر کیا تم سرِ اطاعت جھکاتے ہو؟"
۲۱:۱۰۹
فَإِنپھر اگرfa-inتَوَلَّوْا۟وہ منہ موڑ لیںtawallawفَقُلْتو کہہ دیجیےfaqulءَاذَنتُكُمْمیں نے خبردار کردیا تم کوādhantukumعَلَىٰعلی الاعلان۔ʿalāسَوَآءٍۢ ۖیکساں طور پرsawāinوَإِنْاور نہیںwa-inأَدْرِىٓمیں جانتاadrīأَقَرِيبٌکیا قریب ہےaqarībunأَمیاamبَعِيدٌۭدور ہےbaʿīdunمَّاجوتُوعَدُونَتم وعدہ دیئے جاتے ہوtūʿadūna١٠٩
اگر ہو منہ پھیریں تو کہہ دو کہ”میں نے علی الاعلان تم کو خبر دار کر دیا ہے۔ اب یہ میں نہیں جانتا کہ وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جارہا ہے قریب ہے  یا دُور
۲۱:۱۱۰
إِنَّهُۥبیشک وہinnahuيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuٱلْجَهْرَظاہر کوl-jahraمِنَمیں سےminaٱلْقَوْلِباتl-qawliوَيَعْلَمُاور وہ جانتا ہےwayaʿlamuمَاجوتَكْتُمُونَتم چھپاتے ہوtaktumūna١١٠
اللہ وہ باتیں بھی جانتا ہے جو بآواز ِ بلند کہی جاتی ہیں اور وہ بھی جو تم چھُپا کر کرتے ہو۔
۲۱:۱۱۱
وَإِنْاور میںwa-inأَدْرِىسمجھتا ہوںadrīلَعَلَّهُۥشاید کہ وہlaʿallahuفِتْنَةٌۭایک فتنہ ہےfit'natunلَّكُمْتمہارے لیےlakumوَمَتَـٰعٌاور فائدہ اٹھانا ہےwamatāʿunإِلَىٰتکilāحِينٍۢایک وقتḥīnin١١١
میں تو یہ سمجھتا ہوں کہ شاید یہ (دیر)تمہارے لیے ایک فتنہ ہے اور تمہیں ایک وقت ِ خاص تک کے لیے مزے کرنے کا موقع دیا جارہا ہے۔“
۲۱:۱۱۲
قَـٰلَکہاqālaرَبِّاے میرے ربrabbiٱحْكُمفیصلہ کردےuḥ'kumبِٱلْحَقِّ ۗحق کے ساتھbil-ḥaqiوَرَبُّنَااور ہمارا ربwarabbunāٱلرَّحْمَـٰنُتو رحمن ہے۔ نہایت مہربان ہےl-raḥmānuٱلْمُسْتَعَانُجس سے مدد طلب کی جاتی ہےl-mus'taʿānuعَلَىٰاس پرʿalāمَاجوتَصِفُونَتم بیان کرتے ہوtaṣifūna١١٢
(آخرکار) رسولؐ نے کہا کہ "اے میرے رب، حق کے ساتھ فیصلہ کر دے، اور لوگو، تم جو باتیں بناتے ہو اُن کے مقابلے میں ہمارا ربِّ رحمان ہی ہمارے لیے مدد کا سہارا ہے"