۴۴

الدخان

مکی ۵۹ آیات پارہ ۲۵
الدخان
بسم اللہ
بِسْمِ ساتھ نام bis'mi
ساتھ نام
ٱللَّهِ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
ٱلرَّحْمَـٰنِ جو بے حد مہربان ہے l-raḥmāni
جو بے حد مہربان ہے
ٱلرَّحِيمِ بار بار رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmi
بار بار رحم فرمانے والا ہے
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۴۴:۱
حمٓ حم hha-meem
حم
١ (۱)
(۱)
ح م
۴۴:۲
وَٱلْكِتَـٰبِ قسم ہے کتاب wal-kitābi
قسم ہے کتاب
ٱلْمُبِينِ روشن کی l-mubīni
روشن کی
٢ (۲)
(۲)
قسم ہے اِس کتاب مبین کی
۴۴:۳
إِنَّآ بیشک ہم نے innā
بیشک ہم نے
أَنزَلْنَـٰهُ نازل کیا ہم نے اس کو anzalnāhu
نازل کیا ہم نے اس کو
فِى میں
میں
لَيْلَةٍۢ ایک رات laylatin
ایک رات
مُّبَـٰرَكَةٍ ۚ بابرکت mubārakatin
بابرکت
إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم
كُنَّا تھے ہم kunnā
تھے ہم
مُنذِرِينَ ڈرانے والے۔ متنبہ کرنے والے mundhirīna
ڈرانے والے۔ متنبہ کرنے والے
٣ (۳)
(۳)
کہ ہم نے اِسے ایک بڑی خیر و برکت والی رات میں نازل کیا ہے، کیونکہ ہم لوگوں کو متنبّہ کرنے کا ارادہ رکھتے تھے۔1
۴۴:۴
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
يُفْرَقُ فیصلہ کیا جاتا ہے yuf'raqu
فیصلہ کیا جاتا ہے
كُلُّ ہر kullu
ہر
أَمْرٍ کام کا amrin
کام کا
حَكِيمٍ مضبوط ḥakīmin
مضبوط
٤ (۴)
(۴)
یہ وہ رات تھی جس میں ہر معاملہ کا حکیمانہ فیصلہ
۴۴:۵
أَمْرًۭا ایک حکم amran
ایک حکم
مِّنْ سے min
سے
عِندِنَآ ۚ ہماری طرف ۔ ہمارے پاس ʿindinā
ہماری طرف ۔ ہمارے پاس
إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم
كُنَّا تھے ہم kunnā
تھے ہم
مُرْسِلِينَ بھیجنے والے mur'silīna
بھیجنے والے
٥ (۵)
(۵)
ہمارے حکم سے صادر کیا جاتا ہے۔1 ہم ایک رسُول بھیجنے والے تھے
۴۴:۶
رَحْمَةًۭ رحمت کے طور پر raḥmatan
رحمت کے طور پر
مِّن سے min
سے
رَّبِّكَ ۚ تیرے رب کی طرف rabbika
تیرے رب کی طرف
إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
هُوَ وہ huwa
وہ
ٱلسَّمِيعُ سننے والا ہے l-samīʿu
سننے والا ہے
ٱلْعَلِيمُ علم والا ہے l-ʿalīmu
علم والا ہے
٦ (۶)
(۶)
تیرے ربّ کی رحمت کے طو ر پر۔1 یقیناً وہی سب کچھ سُننے اور جاننے والا ہے،2
۴۴:۷
رَبِّ رب ہے rabbi
رب ہے
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں کا l-samāwāti
آسمانوں کا
وَٱلْأَرْضِ اور زمین کا wal-arḍi
اور زمین کا
وَمَا اور جو wamā
اور جو
بَيْنَهُمَآ ۖ ان دونوں کے درمیان baynahumā
ان دونوں کے درمیان
إِن اگر in
اگر
كُنتُم ہو تم kuntum
ہو تم
مُّوقِنِينَ یقین کرنے والے mūqinīna
یقین کرنے والے
٧ (۷)
(۷)
آسمانوں اور زمین کا ربّ اور ہر اُس چیز کا ربّ جو آسمان و زمین کے درمیان ہے اگر تم لوگ واقعی یقین رکھنے والے ہو۔1
۴۴:۸
لَآ نہیں
نہیں
إِلَـٰهَ کوئی الہ برحق ilāha
کوئی الہ برحق
إِلَّا مگر illā
مگر
هُوَ وہی huwa
وہی
يُحْىِۦ وہ زندہ کرتا ہے yuḥ'yī
وہ زندہ کرتا ہے
وَيُمِيتُ ۖ اور وہ موت دیتا ہے wayumītu
اور وہ موت دیتا ہے
رَبُّكُمْ رب تمہارا rabbukum
رب تمہارا
وَرَبُّ اور رب تمہارے warabbu
اور رب تمہارے
ءَابَآئِكُمُ آباؤاجداد کا۔ ābāikumu
آباؤاجداد کا۔
ٱلْأَوَّلِينَ پہلوں کا l-awalīna
پہلوں کا
٨ (۸)
(۸)
کوئی معبُود اُس کے سوا  نہیں ہے۔1 وہی زندگی عطا کرتا ہے اور وہی موت دیتا ہے۔2 تمہارا ربّ اور تمہارے اُن اسلاف کا ربّ جو پہلے گزر چکے ہیں۔3
۴۴:۹
بَلْ بلکہ bal
بلکہ
هُمْ وہ hum
وہ
فِى میں
میں
شَكٍّۢ شک shakkin
شک
يَلْعَبُونَ کھیل رہے ہیں yalʿabūna
کھیل رہے ہیں
٩ (۹)
(۹)
(مگر فی الواقع اِن لوگوں کو یقین نہیں ہے)بلکہ یہ اپنے شک میں پڑے کھیل رہے ہیں۔1
۴۴:۱۰
فَٱرْتَقِبْ پس انتظار کرو fa-ir'taqib
پس انتظار کرو
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
تَأْتِى آئے گا tatī
آئے گا
ٱلسَّمَآءُ آسمان l-samāu
آسمان
بِدُخَانٍۢ ساتھ دھوئیں کے bidukhānin
ساتھ دھوئیں کے
مُّبِينٍۢ کھلے mubīnin
کھلے
١٠ (۱۰)
(۱۰)
اچھا انتظار کرو اُس دن کا جب آسمان صریح دھواں لیے ہوئے آئے گا
۴۴:۱۱
يَغْشَى ڈھانپ لے گا yaghshā
ڈھانپ لے گا
ٱلنَّاسَ ۖ لوگوں کو l-nāsa
لوگوں کو
هَـٰذَا یہ ہے hādhā
یہ ہے
عَذَابٌ عذاب ʿadhābun
عذاب
أَلِيمٌۭ دردناک alīmun
دردناک
١١ (۱۱)
(۱۱)
اور وہ لوگوں پر چھا جائے گا، یہ ہے درد ناک سزا
۴۴:۱۲
رَّبَّنَا (کہیں گے) اے ہمارے رب rabbanā
(کہیں گے) اے ہمارے رب
ٱكْشِفْ مٹا دے ik'shif
مٹا دے
عَنَّا ہم سے ʿannā
ہم سے
ٱلْعَذَابَ عذاب کو l-ʿadhāba
عذاب کو
إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم
مُؤْمِنُونَ ماننے والے ہیں mu'minūna
ماننے والے ہیں
١٢ (۱۲)
(۱۲)
(اب کہتے ہیں کہ) " پروردگار، ہم پر سے یہ عذاب ٹال دے، ہم ایمان لاتے ہیں"
۴۴:۱۳
أَنَّىٰ کہاں سے ہے annā
کہاں سے ہے
لَهُمُ ان کے لیے lahumu
ان کے لیے
ٱلذِّكْرَىٰ نصیحت l-dhik'rā
نصیحت
وَقَدْ اور تحقیق waqad
اور تحقیق
جَآءَهُمْ آچکا ان کے پاس jāahum
آچکا ان کے پاس
رَسُولٌۭ رسول rasūlun
رسول
مُّبِينٌۭ مبین۔ بیان کرنے والا mubīnun
مبین۔ بیان کرنے والا
١٣ (۱۳)
(۱۳)
اِن کی غفلت کہاں دُور ہوتی ہے؟ اِن کا حال تو یہ ہے کہ اِن کے پاس رسُولِ مُبین آگیا1
۴۴:۱۴
ثُمَّ پھر thumma
پھر
تَوَلَّوْا۟ وہ منہ موڑ گئے tawallaw
وہ منہ موڑ گئے
عَنْهُ اس سے ʿanhu
اس سے
وَقَالُوا۟ اور انہوں نے کہا waqālū
اور انہوں نے کہا
مُعَلَّمٌۭ سکھایا پڑھایا ہے، muʿallamun
سکھایا پڑھایا ہے،
مَّجْنُونٌ دیوانہ ہے majnūnun
دیوانہ ہے
١٤ (۱۴)
(۱۴)
پھر بھی یہ اُس کی طرف مُلتفت نہ ہوئے اور کہا کہ ”یہ تو سکھایا پڑھایا باولا ہے۔“1
۴۴:۱۵
إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم
كَاشِفُوا۟ ہٹانے والے ہیں kāshifū
ہٹانے والے ہیں
ٱلْعَذَابِ عذاب کو l-ʿadhābi
عذاب کو
قَلِيلًا ۚ تھوڑا سا qalīlan
تھوڑا سا
إِنَّكُمْ بیشک تم innakum
بیشک تم
عَآئِدُونَ لوٹنے والے ہو ʿāidūna
لوٹنے والے ہو
١٥ (۱۵)
(۱۵)
ہم ذرا عذاب ہٹائے دیتے ہیں، تم لوگ پھر وہی کچھ کرو گے جو پہلے کر رہے تھے
۴۴:۱۶
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
نَبْطِشُ ہم پکڑیں گے nabṭishu
ہم پکڑیں گے
ٱلْبَطْشَةَ پکڑ l-baṭshata
پکڑ
ٱلْكُبْرَىٰٓ بڑی l-kub'rā
بڑی
إِنَّا بیشک ہم innā
بیشک ہم
مُنتَقِمُونَ انتقام لینے والے ہیں muntaqimūna
انتقام لینے والے ہیں
١٦ (۱۶)
(۱۶)
جس روز ہم بڑی ضرب لگائیں گے وہ دن ہوگا جب ہم تم سے انتقام لیں گے۔1
۴۴:۱۷
۞ وَلَقَدْ اور البتہ تحقیق walaqad
اور البتہ تحقیق
فَتَنَّا آزمایا ہم نے fatannā
آزمایا ہم نے
قَبْلَهُمْ ان سے قبل qablahum
ان سے قبل
قَوْمَ قوم qawma
قوم
فِرْعَوْنَ فرعون کو fir'ʿawna
فرعون کو
وَجَآءَهُمْ اور آیا ان کے پاس wajāahum
اور آیا ان کے پاس
رَسُولٌۭ رسول rasūlun
رسول
كَرِيمٌ کریم۔ عزت والا رسول karīmun
کریم۔ عزت والا رسول
١٧ (۱۷)
(۱۷)
ہم اِن سے پہلے فرعون کی قوم کو اِسی آزمائش میں ڈال چکے ہیں۔ اُن کے پاس ایک نہایت شریف رسُول1 آیا
۴۴:۱۸
أَنْ (اس نے کہا) کہ an
(اس نے کہا) کہ
أَدُّوٓا۟ حوالے کر دو addū
حوالے کر دو
إِلَىَّ میری طرف ilayya
میری طرف
عِبَادَ بندوں ʿibāda
بندوں
ٱللَّهِ ۖ اللہ کے کو l-lahi
اللہ کے کو
إِنِّى بیشک میں innī
بیشک میں
لَكُمْ تمہارے لیے lakum
تمہارے لیے
رَسُولٌ رسول ہوں rasūlun
رسول ہوں
أَمِينٌۭ امانت دار amīnun
امانت دار
١٨ (۱۸)
(۱۸)
اور اس نے کہا”1اللہ کے بندوں کو میرے حوالے کرو،2 میں تمہارے لیے ایک امانتدار رسُول ہوں۔3
۴۴:۱۹
وَأَن اور یہ کہ wa-an
اور یہ کہ
لَّا نہ
نہ
تَعْلُوا۟ تم سرکشی کرو taʿlū
تم سرکشی کرو
عَلَى مقابلے پر ʿalā
مقابلے پر
ٱللَّهِ ۖ اللہ کے l-lahi
اللہ کے
إِنِّىٓ بیشک میں innī
بیشک میں
ءَاتِيكُم لایا ہوں تمہارے پاس ātīkum
لایا ہوں تمہارے پاس
بِسُلْطَـٰنٍۢ کھلی bisul'ṭānin
کھلی
مُّبِينٍۢ دلیل mubīnin
دلیل
١٩ (۱۹)
(۱۹)
اللہ کے مقابلے میں سرکشی نہ کرو۔ میں تمہارے سامنے (اپنی مامُوریّت کی)صریح سَنَد پیش کرتا ہوں۔1
۴۴:۲۰
وَإِنِّى اور بیشک میں wa-innī
اور بیشک میں
عُذْتُ میں پناہ لے چکا ʿudh'tu
میں پناہ لے چکا
بِرَبِّى اپنے رب کی birabbī
اپنے رب کی
وَرَبِّكُمْ اور تمہارے رب کی warabbikum
اور تمہارے رب کی
أَن کہ an
کہ
تَرْجُمُونِ تم سنگسار کرو مجھے tarjumūni
تم سنگسار کرو مجھے
٢٠ (۲۰)
(۲۰)
اور میں اپنے رب اور تمہارے رب کی پناہ لے چکا ہوں اِس سے کہ تم مجھ پر حملہ آور ہو
۴۴:۲۱
وَإِن اور اگر wa-in
اور اگر
لَّمْ نہیں lam
نہیں
تُؤْمِنُوا۟ تم مانو گے tu'minū
تم مانو گے
لِى میری بات
میری بات
فَٱعْتَزِلُونِ تو چھوڑ دو مجھ کو fa-iʿ'tazilūni
تو چھوڑ دو مجھ کو
٢١ (۲۱)
(۲۱)
اگر تم میری بات نہیں مانتے تو مجھ پر ہاتھ ڈالنے سے باز رہو۔“1
۴۴:۲۲
فَدَعَا تو اس نے پکارا fadaʿā
تو اس نے پکارا
رَبَّهُۥٓ اپنے رب کو rabbahu
اپنے رب کو
أَنَّ بیشک anna
بیشک
هَـٰٓؤُلَآءِ یہ hāulāi
یہ
قَوْمٌۭ لوگ qawmun
لوگ
مُّجْرِمُونَ مجرم ہیں مجرم ہیں muj'rimūna
مجرم ہیں مجرم ہیں
٢٢ (۲۲)
(۲۲)
آخر کار اس نے اپنے رب کو پکارا کہ یہ لوگ مجرم ہیں۔1
۴۴:۲۳
فَأَسْرِ تو لے چل fa-asri
تو لے چل
بِعِبَادِى میرے بندوں کو biʿibādī
میرے بندوں کو
لَيْلًا راتوں رات laylan
راتوں رات
إِنَّكُم بیشک تم innakum
بیشک تم
مُّتَّبَعُونَ تم پیچھا کیے جانے والے ہو muttabaʿūna
تم پیچھا کیے جانے والے ہو
٢٣ (۲۳)
(۲۳)
(جواب دیا گیا)”اچھا تُو راتوں رات میرے بندوں کو لے کر چل پڑ۔1 تم لوگوں کا پیچھا کیا جائے گا۔
۴۴:۲۴
وَٱتْرُكِ اور چھوڑ دو wa-ut'ruki
اور چھوڑ دو
ٱلْبَحْرَ سمندر کو l-baḥra
سمندر کو
رَهْوًا ۖ ساکن rahwan
ساکن
إِنَّهُمْ بیشک وہ innahum
بیشک وہ
جُندٌۭ لشکر ہے jundun
لشکر ہے
مُّغْرَقُونَ غرق ہونے والا mugh'raqūna
غرق ہونے والا
٢٤ (۲۴)
(۲۴)
سمندر کو اس حال پر کھلا چھوڑ دے۔ یہ سارا لشکر غرق ہونے والا ہے۔“1
۴۴:۲۵
كَمْ کتنے ہی kam
کتنے ہی
تَرَكُوا۟ وہ چھوڑ گئے tarakū
وہ چھوڑ گئے
مِن میں سے min
میں سے
جَنَّـٰتٍۢ باغات jannātin
باغات
وَعُيُونٍۢ اور چشمے waʿuyūnin
اور چشمے
٢٥ (۲۵)
(۲۵)
" کتنے ہی باغ اور چشمے
۴۴:۲۶
وَزُرُوعٍۢ اور کھیتیاں wazurūʿin
اور کھیتیاں
وَمَقَامٍۢ اورمقام wamaqāmin
اورمقام
كَرِيمٍۢ عمدہ karīmin
عمدہ
٢٦ (۲۶)
(۲۶)
اور کھیت اور شاندار محل تھے جو وہ چھوڑ گئے
۴۴:۲۷
وَنَعْمَةٍۢ اور نعمتیں۔ آرام کی چیزیں wanaʿmatin
اور نعمتیں۔ آرام کی چیزیں
كَانُوا۟ تھے وہ kānū
تھے وہ
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
فَـٰكِهِينَ عیش کرنے والے fākihīna
عیش کرنے والے
٢٧ (۲۷)
(۲۷)
کتنے ہی عیش کے سر و سامان، جن میں وہ مزے کر رہے تھے اُن کے پیچھے دھرے رہ گئے
۴۴:۲۸
كَذَٰلِكَ ۖ اسی طرح kadhālika
اسی طرح
وَأَوْرَثْنَـٰهَا اور وارچ بنادیا ہم نے ان کا wa-awrathnāhā
اور وارچ بنادیا ہم نے ان کا
قَوْمًا قوم کو qawman
قوم کو
ءَاخَرِينَ دوسری ākharīna
دوسری
٢٨ (۲۸)
(۲۸)
یہ ہُوا اُن کا انجام، اور ہم نے دُوسروں کو اِن چیزوں کا وارث بنا دیا۔1
۴۴:۲۹
فَمَا تو نہ famā
تو نہ
بَكَتْ رویا bakat
رویا
عَلَيْهِمُ ان پر ʿalayhimu
ان پر
ٱلسَّمَآءُ آسمان l-samāu
آسمان
وَٱلْأَرْضُ اور زمین wal-arḍu
اور زمین
وَمَا اور نہ wamā
اور نہ
كَانُوا۟ تھے وہ kānū
تھے وہ
مُنظَرِينَ مہلت دئیے جانے والے munẓarīna
مہلت دئیے جانے والے
٢٩ (۲۹)
(۲۹)
پھر نہ آسمان اُن پر رویا نہ زمین ،1 اور ذرا سی مہلت بھی اُن کو نہ دی گئی
۴۴:۳۰
وَلَقَدْ اور البتہ تحقیق walaqad
اور البتہ تحقیق
نَجَّيْنَا نجات دی ہم نے najjaynā
نجات دی ہم نے
بَنِىٓ بنی banī
بنی
إِسْرَٰٓءِيلَ اسرائیل کو is'rāīla
اسرائیل کو
مِنَ سے mina
سے
ٱلْعَذَابِ عذاب (سے) l-ʿadhābi
عذاب (سے)
ٱلْمُهِينِ رسوا کن l-muhīni
رسوا کن
٣٠ (۳۰)
(۳۰)
اِس طرح بنی اسرائیل کو ہم نے سخت ذلّت کے عذاب ،1
۴۴:۳۱
مِن سے min
سے
فِرْعَوْنَ ۚ فرعون fir'ʿawna
فرعون
إِنَّهُۥ بیشک وہ innahu
بیشک وہ
كَانَ تھا kāna
تھا
عَالِيًۭا بلند درجے والا، ʿāliyan
بلند درجے والا،
مِّنَ میں سے mina
میں سے
ٱلْمُسْرِفِينَ حد سے بڑھنے والوں l-mus'rifīna
حد سے بڑھنے والوں
٣١ (۳۱)
(۳۱)
فرعون سے نجات دی جو حد سے گزر جانے والوں میں فی الواقع بڑے اُونچے درجے کا آدمی تھا،1
۴۴:۳۲
وَلَقَدِ اور البتہ تحقیق walaqadi
اور البتہ تحقیق
ٱخْتَرْنَـٰهُمْ ترجیح دی تھی ہم نے ان کو ikh'tarnāhum
ترجیح دی تھی ہم نے ان کو
عَلَىٰ باوجود ʿalā
باوجود
عِلْمٍ علم کے ʿil'min
علم کے
عَلَى پر ʿalā
پر
ٱلْعَـٰلَمِينَ جہان والوں l-ʿālamīna
جہان والوں
٣٢ (۳۲)
(۳۲)
اور اُن کی حالت جانتے ہوئے اُن کو دنیا کی دُوسری قوموں پر ترجیح دی،1
۴۴:۳۳
وَءَاتَيْنَـٰهُم اور دیں ہم نے ان کو waātaynāhum
اور دیں ہم نے ان کو
مِّنَ میں سے mina
میں سے
ٱلْـَٔايَـٰتِ نشانیوں l-āyāti
نشانیوں
مَا جو
جو
فِيهِ اس میں fīhi
اس میں
بَلَـٰٓؤٌۭا۟ آزمائش تھی balāon
آزمائش تھی
مُّبِينٌ کھلی mubīnun
کھلی
٣٣ (۳۳)
(۳۳)
اور اُنہیں ایسی نشانیاں دکھائیں جن میں صریح آزمائش تھی۔1
۴۴:۳۴
إِنَّ بیشک inna
بیشک
هَـٰٓؤُلَآءِ یہ لوگ hāulāi
یہ لوگ
لَيَقُولُونَ البتہ کہتے ہیں layaqūlūna
البتہ کہتے ہیں
٣٤ (۳۴)
(۳۴)
یہ لوگ کہتے ہیں
۴۴:۳۵
إِنْ نہیں in
نہیں
هِىَ یہ hiya
یہ
إِلَّا مگر illā
مگر
مَوْتَتُنَا ہماری موت mawtatunā
ہماری موت
ٱلْأُولَىٰ پہلی l-ūlā
پہلی
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
نَحْنُ ہم naḥnu
ہم
بِمُنشَرِينَ اٹھائے جانے والے bimunsharīna
اٹھائے جانے والے
٣٥ (۳۵)
(۳۵)
ہماری پہلی موت کے سوا اور کچھ نہیں، اُس کے بعد ہم دوبارہ اُٹھائے جانے والے نہیں ہیں۔1
۴۴:۳۶
فَأْتُوا۟ پس لے آؤ fatū
پس لے آؤ
بِـَٔابَآئِنَآ ہمارے باپ دادا کو biābāinā
ہمارے باپ دادا کو
إِن اگر in
اگر
كُنتُمْ ہو تم kuntum
ہو تم
صَـٰدِقِينَ سچے ṣādiqīna
سچے
٣٦ (۳۶)
(۳۶)
اگر تم سچے ہو تو اُٹھا لاوٴ ہمارے باپ دادا کو۔“1
۴۴:۳۷
أَهُمْ کیا وہ ahum
کیا وہ
خَيْرٌ اچھے ہیں khayrun
اچھے ہیں
أَمْ یا am
یا
قَوْمُ قوم qawmu
قوم
تُبَّعٍۢ تبع کی tubbaʿin
تبع کی
وَٱلَّذِينَ اور وہ لوگ wa-alladhīna
اور وہ لوگ
مِن جو ان سے min
جو ان سے
قَبْلِهِمْ ۚ پہلے تھے qablihim
پہلے تھے
أَهْلَكْنَـٰهُمْ ۖ ہلاک کردیا ہم نے ان کو ahlaknāhum
ہلاک کردیا ہم نے ان کو
إِنَّهُمْ بیشک وہ innahum
بیشک وہ
كَانُوا۟ تھے kānū
تھے
مُجْرِمِينَ مجرم muj'rimīna
مجرم
٣٧ (۳۷)
(۳۷)
یہ بہتر ہیں یا تُبع کی قوم1 اور اُس سے پہلے کے لوگ؟ ہم نے ان کو اِسی بنا پر تباہ کیا کہ وہ مُجرم ہوگئے تھے۔2
۴۴:۳۸
وَمَا اور نہیں wamā
اور نہیں
خَلَقْنَا پیدا کیا ہم نے khalaqnā
پیدا کیا ہم نے
ٱلسَّمَـٰوَٰتِ آسمانوں کو l-samāwāti
آسمانوں کو
وَٱلْأَرْضَ اور زمین کو wal-arḍa
اور زمین کو
وَمَا اور جو wamā
اور جو
بَيْنَهُمَا ان دونوں کے درمیان ہے baynahumā
ان دونوں کے درمیان ہے
لَـٰعِبِينَ کھیل تماشے کے طور پر۔ کھیلنے والے ہو کر lāʿibīna
کھیل تماشے کے طور پر۔ کھیلنے والے ہو کر
٣٨ (۳۸)
(۳۸)
یہ آسمان و زمین اور اِن کے درمیان کی چیزیں ہم نے کچھ کھیل کے طور پر نہیں بنا دی ہیں
۴۴:۳۹
مَا نہیں
نہیں
خَلَقْنَـٰهُمَآ پیدا کیا ہم نے ان دونوں کو khalaqnāhumā
پیدا کیا ہم نے ان دونوں کو
إِلَّا مگر illā
مگر
بِٱلْحَقِّ حق کے ساتھ bil-ḥaqi
حق کے ساتھ
وَلَـٰكِنَّ لیکن walākinna
لیکن
أَكْثَرَهُمْ ان میں سے اکثر aktharahum
ان میں سے اکثر
لَا نہیں
نہیں
يَعْلَمُونَ علم رکھتے yaʿlamūna
علم رکھتے
٣٩ (۳۹)
(۳۹)
اِن کو ہم نے برحق پیدا کیا ہے، مگر اکثر لوگ جانتے نہیں ہیں۔1
۴۴:۴۰
إِنَّ بیشک inna
بیشک
يَوْمَ دن yawma
دن
ٱلْفَصْلِ فیصلے کا l-faṣli
فیصلے کا
مِيقَـٰتُهُمْ ان کی میعاد ہے mīqātuhum
ان کی میعاد ہے
أَجْمَعِينَ سب کی ajmaʿīna
سب کی
٤٠ (۴۰)
(۴۰)
اِن سب کے اُٹھائے جانے کے لیے  طے شدہ وقت فیصلے کا دن ہے،1
۴۴:۴۱
يَوْمَ جس دن yawma
جس دن
لَا نہ
نہ
يُغْنِى کام آئے گا yugh'nī
کام آئے گا
مَوْلًى کوئی عزیز۔ قریب mawlan
کوئی عزیز۔ قریب
عَن کو ʿan
کو
مَّوْلًۭى عزیز (کو) mawlan
عزیز (کو)
شَيْـًۭٔا کچھ بھی shayan
کچھ بھی
وَلَا اور نہ walā
اور نہ
هُمْ وہ hum
وہ
يُنصَرُونَ مددئیے جائیں گے yunṣarūna
مددئیے جائیں گے
٤١ (۴۱)
(۴۱)
وہ دن جب کوئی عزیزِ قریب اپنے کسی عزیزِ قریب1 کے کچھ بھی کام نہ آئے گا اور نہ کہیں سے انہیں کوئٰ مدد پہنچے گی
۴۴:۴۲
إِلَّا مگر illā
مگر
مَن جس پر man
جس پر
رَّحِمَ رحم فرمائے raḥima
رحم فرمائے
ٱللَّهُ ۚ اللہ l-lahu
اللہ
إِنَّهُۥ یقینا وہ innahu
یقینا وہ
هُوَ وہی huwa
وہی
ٱلْعَزِيزُ غالب ہے ، l-ʿazīzu
غالب ہے ،
ٱلرَّحِيمُ رحم فرمانے والا ہے l-raḥīmu
رحم فرمانے والا ہے
٤٢ (۴۲)
(۴۲)
سوائے اِس کے کہ اللہ ہی کسی پر رحم کرے، وہ زبردست اور رحیم ہے۔1
۴۴:۴۳
إِنَّ بیشک inna
بیشک
شَجَرَتَ درخت shajarata
درخت
ٱلزَّقُّومِ زقوم کا l-zaqūmi
زقوم کا
٤٣ (۴۳)
(۴۳)
زَقّوم کا درخت1
۴۴:۴۴
طَعَامُ کھانا ہے ṭaʿāmu
کھانا ہے
ٱلْأَثِيمِ گناہ گاروں کا l-athīmi
گناہ گاروں کا
٤٤ (۴۴)
(۴۴)
گناہ گار کا کھاجا ہوگا
۴۴:۴۵
كَٱلْمُهْلِ گلے ہوئے تانبے کی طرح kal-muh'li
گلے ہوئے تانبے کی طرح
يَغْلِى جوش کھائے گا yaghlī
جوش کھائے گا
فِى میں
میں
ٱلْبُطُونِ پیٹوں l-buṭūni
پیٹوں
٤٥ (۴۵)
(۴۵)
تیل کی تلچھٹ1 جیسا، پیٹ میں اِس طرح جوش کھائے گا
۴۴:۴۶
كَغَلْىِ مانند جوش کھانے kaghalyi
مانند جوش کھانے
ٱلْحَمِيمِ کھولتے پانی l-ḥamīmi
کھولتے پانی
٤٦ (۴۶)
(۴۶)
جیسے کھولتا ہوا پانی جوش کھاتا ہے
۴۴:۴۷
خُذُوهُ کہا جائے گا) پکڑو اس کو khudhūhu
کہا جائے گا) پکڑو اس کو
فَٱعْتِلُوهُ پس گھسیٹو اس کو fa-iʿ'tilūhu
پس گھسیٹو اس کو
إِلَىٰ طرف ilā
طرف
سَوَآءِ وسط میں sawāi
وسط میں
ٱلْجَحِيمِ جہنم کے l-jaḥīmi
جہنم کے
٤٧ (۴۷)
(۴۷)
" پکڑو اِسے اور رگیدتے ہوئے لے جاؤ اِس کو جہنم کے بیچوں بیچ
۴۴:۴۸
ثُمَّ پھر thumma
پھر
صُبُّوا۟ انڈیل دو ṣubbū
انڈیل دو
فَوْقَ اوپر fawqa
اوپر
رَأْسِهِۦ اس کے سر کے rasihi
اس کے سر کے
مِنْ سے min
سے
عَذَابِ عذاب ʿadhābi
عذاب
ٱلْحَمِيمِ کھولتے پانی کے l-ḥamīmi
کھولتے پانی کے
٤٨ (۴۸)
(۴۸)
اور انڈیل دو اِس کے سر پر کھولتے پانی کا عذاب
۴۴:۴۹
ذُقْ (کہا جائے گا) چکھو dhuq
(کہا جائے گا) چکھو
إِنَّكَ بیشک تم innaka
بیشک تم
أَنتَ تم anta
تم
ٱلْعَزِيزُ زبردست تھے، l-ʿazīzu
زبردست تھے،
ٱلْكَرِيمُ عزت والے تھے l-karīmu
عزت والے تھے
٤٩ (۴۹)
(۴۹)
چکھ اس کا مزا، بڑا زبردست عزت دار آدمی ہے تُو
۴۴:۵۰
إِنَّ بیشک inna
بیشک
هَـٰذَا یہ hādhā
یہ
مَا وہ ہے
وہ ہے
كُنتُم جو تھے تم kuntum
جو تھے تم
بِهِۦ ساتھ اس کے bihi
ساتھ اس کے
تَمْتَرُونَ تم شک کرتے تھے tamtarūna
تم شک کرتے تھے
٥٠ (۵۰)
(۵۰)
یہ وہی چیز ہے جس کے آنے میں تم لوگ شک رکھتے تھے"
۴۴:۵۱
إِنَّ بیشک inna
بیشک
ٱلْمُتَّقِينَ متقی لوگ l-mutaqīna
متقی لوگ
فِى پر ہوں گے
پر ہوں گے
مَقَامٍ جگہ maqāmin
جگہ
أَمِينٍۢ امن والی amīnin
امن والی
٥١ (۵۱)
(۵۱)
خدا ترس لوگ امن کی جگہ میں ہوں گے۔1
۴۴:۵۲
فِى میں
میں
جَنَّـٰتٍۢ باغوں jannātin
باغوں
وَعُيُونٍۢ اور چشموں میں waʿuyūnin
اور چشموں میں
٥٢ (۵۲)
(۵۲)
باغوں اور چشموں میں
۴۴:۵۳
يَلْبَسُونَ پہنیں گے وہ yalbasūna
پہنیں گے وہ
مِن میں سے min
میں سے
سُندُسٍۢ باریک ریشم sundusin
باریک ریشم
وَإِسْتَبْرَقٍۢ اور موٹا ریشم wa-is'tabraqin
اور موٹا ریشم
مُّتَقَـٰبِلِينَ آمنے سامنے بیٹھنے والے mutaqābilīna
آمنے سامنے بیٹھنے والے
٥٣ (۵۳)
(۵۳)
حریر و دیبا کے لباس پہنے، آمنے سامنے بیٹھے ہوں گے
۴۴:۵۴
كَذَٰلِكَ اسی طرح kadhālika
اسی طرح
وَزَوَّجْنَـٰهُم اور بیاہ دیں گے ہم انکو wazawwajnāhum
اور بیاہ دیں گے ہم انکو
بِحُورٍ موٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے biḥūrin
موٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے
عِينٍۢ موٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے ʿīnin
موٹی آنکھوں والی سفید عورتوں سے
٥٤ (۵۴)
(۵۴)
یہ ہوگی ان کی شان۔ اور ہم گوری گوری آہو چشم عورتیں1 ان سے بیاہ دیں گے
۴۴:۵۵
يَدْعُونَ وہ طلب کریں گے yadʿūna
وہ طلب کریں گے
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
بِكُلِّ ہر قسم کے bikulli
ہر قسم کے
فَـٰكِهَةٍ پھل fākihatin
پھل
ءَامِنِينَ امن سے رہنے والے āminīna
امن سے رہنے والے
٥٥ (۵۵)
(۵۵)
وہاں وہ اطمینان سے ہر طرح کی لذیذ چیزیں طلب کریں گے۔1
۴۴:۵۶
لَا نہ
نہ
يَذُوقُونَ وہ چکھیں گے yadhūqūna
وہ چکھیں گے
فِيهَا اس میں fīhā
اس میں
ٱلْمَوْتَ موت کو l-mawta
موت کو
إِلَّا مگر illā
مگر
ٱلْمَوْتَةَ موت l-mawtata
موت
ٱلْأُولَىٰ ۖ پہلی l-ūlā
پہلی
وَوَقَىٰهُمْ اور بچا لے گا ان کو wawaqāhum
اور بچا لے گا ان کو
عَذَابَ عذاب سے ʿadhāba
عذاب سے
ٱلْجَحِيمِ جہنم کے l-jaḥīmi
جہنم کے
٥٦ (۵۶)
(۵۶)
وہاں موت کا مزہ وہ کبھی نہ چکھیں گے، بس دنیا میں جو موت آ چکی سو آ چکی اور اللہ اپنے فضل سے،
۴۴:۵۷
فَضْلًۭا فضل ہوگا faḍlan
فضل ہوگا
مِّن سے min
سے
رَّبِّكَ ۚ تیرے رب کی طرف rabbika
تیرے رب کی طرف
ذَٰلِكَ یہی dhālika
یہی
هُوَ وہ huwa
وہ
ٱلْفَوْزُ کامیابی l-fawzu
کامیابی
ٱلْعَظِيمُ بڑی l-ʿaẓīmu
بڑی
٥٧ (۵۷)
(۵۷)
ان کو جہنّم کے عذاب سے بچا دے گا،1 یہی بڑی کامیابی ہے
۴۴:۵۸
فَإِنَّمَا پس بیشک fa-innamā
پس بیشک
يَسَّرْنَـٰهُ آسان کردیا ہم نے اس کو yassarnāhu
آسان کردیا ہم نے اس کو
بِلِسَانِكَ تیری زبان پر bilisānika
تیری زبان پر
لَعَلَّهُمْ شاید کہ وہ laʿallahum
شاید کہ وہ
يَتَذَكَّرُونَ نصیحت پکڑیں yatadhakkarūna
نصیحت پکڑیں
٥٨ (۵۸)
(۵۸)
اے نبیؐ، ہم نے اِس کتاب کو تمہاری زبان میں سہل بنا دیا ہے تاکہ یہ لوگ نصیحت حاصل کریں
۴۴:۵۹
فَٱرْتَقِبْ پس انتظار کرو fa-ir'taqib
پس انتظار کرو
إِنَّهُم بیشک وہ innahum
بیشک وہ
مُّرْتَقِبُونَ انتظار کرنے والے ہیں mur'taqibūna
انتظار کرنے والے ہیں
٥٩ (۵۹)
(۵۹)
اب تم بھی انتظارکرو، یہ بھی منتظر ہیں۔1