۸
الانفال
الأنفال
سورہ الانفال (الأنفال) قرآن مجید کی ۸ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۷۵ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۸:۱
يَسْـَٔلُونَكَسوال کرتے ہیں آپ سےyasalūnakaعَنِبارے میںʿaniٱلْأَنفَالِ ۖغنیمتوں کےl-anfāliقُلِکہہ دیجیےquliٱلْأَنفَالُغنیمتیںl-anfāluلِلَّهِاللہ کے لیے ہیںlillahiوَٱلرَّسُولِ ۖاور رسول کے لیےwal-rasūliفَٱتَّقُوا۟پس ڈروfa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَأَصْلِحُوا۟اور اصلاح کروwa-aṣliḥūذَاتَذات کیdhātaبَيْنِكُمْ ۖاپنے درمیانbaynikumوَأَطِيعُوا۟اور اطاعت کروwa-aṭīʿūٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَرَسُولَهُۥٓاور اس کے رسول کیwarasūlahuإِناگرinكُنتُمہو تمkuntumمُّؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna١
تم سے اَنفال کے متعلق پُوچھتے ہیں؟ کہو”یہ انفال تو اللہ اور اُس کے رسُول ؐ کے ہیں، پس تم لوگ اللہ سے ڈرو اور اپنے آپس کے تعلقات درست کرو اور اللہ اور اُس کے رسُول ؐ کی اطاعت کرو اگر تم مومن ہو۔1“
۸:۲
إِنَّمَابیشکinnamāٱلْمُؤْمِنُونَمومنl-mu'minūnaٱلَّذِينَوہ لوگ ہیںalladhīnaإِذَاجبidhāذُكِرَذکر کیا جاتا ہےdhukiraٱللَّهُاللہ کاl-lahuوَجِلَتْڈر جاتے ہیںwajilatقُلُوبُهُمْدل ان کےqulūbuhumوَإِذَااور جبwa-idhāتُلِيَتْپڑھی جاتی ہیںtuliyatعَلَيْهِمْان پرʿalayhimءَايَـٰتُهُۥاس کی آیاتāyātuhuزَادَتْهُمْوہ بڑھا دیتی ہیں ان کوzādathumإِيمَـٰنًۭاایمان میںīmānanوَعَلَىٰاور پرwaʿalāرَبِّهِمْاپنے ربrabbihimيَتَوَكَّلُونَوہ توکل کرتے ہیںyatawakkalūna٢
سچے اہلِ ایمان تو وہ لوگ ہیں جن کے دل اللہ کا ذکر سُن کرلرز جاتے ہیں اور جب اللہ کی آیات ان کے سامنے پڑھی جاتی ہیں تو ان کا ایمان بڑھ جاتا ہے1، اور وہ اپنے ربّ پر اعتماد رکھتے ہیں
۸:۳
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaيُقِيمُونَجو قائم کرتے ہیںyuqīmūnaٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalataوَمِمَّااور اس میں سے جوwamimmāرَزَقْنَـٰهُمْرزق دیا ہم نے ان کوrazaqnāhumيُنفِقُونَوہ خرچ کرتے ہیںyunfiqūna٣
جو نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم نے ان کو دیا ہے اس میں سے (ہماری راہ میں) خرچ کرتے ہیں
۸:۴
أُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگ ہیںulāikaهُمُوہ جوhumuٱلْمُؤْمِنُونَمومن ہیںl-mu'minūnaحَقًّۭا ۚسچےḥaqqanلَّهُمْان کے لیےlahumدَرَجَـٰتٌدرجے ہیںdarajātunعِندَکے پاسʿindaرَبِّهِمْان کے ربrabbihimوَمَغْفِرَةٌۭاور بخششwamaghfiratunوَرِزْقٌۭاور رزق ہےwariz'qunكَرِيمٌۭعزت والاkarīmun٤
ایسےہی لوگ حقیقی مومن ہیں۔ ان کے لیے ان کے ربّ کے پاس بڑے درجے ہیں۔ قصوروں سے درگزر ہے1 اور بہترین رزق ہے
۸:۵
كَمَآجیسا کہkamāأَخْرَجَكَنکالا تجھ کوakhrajakaرَبُّكَتیرے رب نےrabbukaمِنۢسےminبَيْتِكَتیرے گھرbaytikaبِٱلْحَقِّحق کے ساتھbil-ḥaqiوَإِنَّاور بیشکwa-innaفَرِيقًۭاایک گروہfarīqanمِّنَمیں سےminaٱلْمُؤْمِنِينَمومنوںl-mu'minīnaلَكَـٰرِهُونَالبتہ ناپسند کرنے والا تھاlakārihūna٥
(اِس مال غنیمت کے معاملہ میں بھی ویسی ہی صورت پیش آ رہی ہے جیسی اُس وقت پیش آئی تھی جبکہ) تیرا رب تجھے حق کے ساتھ تیرے گھر سے نکال لایا تھا اور مومنوں میں سے ایک گروہ کو یہ سخت ناگوار تھا
۸:۶
يُجَـٰدِلُونَكَوہ جھگڑ رہے تھے آپ سےyujādilūnakaفِىمیںfīٱلْحَقِّحقl-ḥaqiبَعْدَ مَابعد اس کے جوbaʿdamāتَبَيَّنَواضح ہوگیاtabayyanaكَأَنَّمَاگویا کہka-annamāيُسَاقُونَوہ ہانکے جارہے تھےyusāqūnaإِلَىطرفilāٱلْمَوْتِموت کیl-mawtiوَهُمْاور وہwahumيَنظُرُونَدیکھ رہے تھےyanẓurūna٦
وہ اس حق کےمعاملہ میں تجھ سے جھگڑ رہے تھے دراں حالے کہ وہ صاف صاف نمایا ہو چکا تھا۔ ان کا حال یہ تھا کہ گویا وہ آنکھوں دیکھے موت کی طرف ہانکے جارہے ہیں۔1
۸:۷
وَإِذْاور جبwa-idhيَعِدُكُمُوعدہ کررہا تھا تم سےyaʿidukumuٱللَّهُاللہl-lahuإِحْدَىایک کاiḥ'dāٱلطَّآئِفَتَيْنِدو گروہوں میں سےl-ṭāifatayniأَنَّهَابیشک وہannahāلَكُمْتمہارے لیے ہےlakumوَتَوَدُّونَاور تم چاہتے تھےwatawaddūnaأَنَّبیشکannaغَيْرَبغیرghayraذَاتِوالےdhātiٱلشَّوْكَةِہتھیار (والے)l-shawkatiتَكُونُہوںtakūnuلَكُمْتمہارے لیےlakumوَيُرِيدُاور چاہتا تھاwayurīduٱللَّهُاللہl-lahuأَنکہanيُحِقَّثابت کردےyuḥiqqaٱلْحَقَّحق کوl-ḥaqaبِكَلِمَـٰتِهِۦاپنے کلمات کے ساتھ۔ اپنے ارشادات کے ساتھbikalimātihiوَيَقْطَعَاور کاٹ ڈالےwayaqṭaʿaدَابِرَجڑdābiraٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کیl-kāfirīna٧
یاد کرو وہ موقع جب کہ اللہ تم سے وعدہ کر رہا تھا کہ دونوں گروہوں میں سے ایک تمہیں مِل جائے گا۔1 تم چاہتے تھے کہ کمزور گروہ تمہیں ملے۔ 2مگر اللہ کا ارادہ یہ تھا کہ اپنے ارشادات سے حق کو حق کر دکھائے اور کافروں کی جڑ کاٹ دے
۸:۸
لِيُحِقَّتاکہ ثابت کردےliyuḥiqqaٱلْحَقَّحق کوl-ḥaqaوَيُبْطِلَاور باطل کردےwayub'ṭilaٱلْبَـٰطِلَباطل کوl-bāṭilaوَلَوْاور اگرچہwalawكَرِهَناپسند کریںkarihaٱلْمُجْرِمُونَمجرم لوگl-muj'rimūna٨
تاکہ حق حق ہو کر رہے اور باطِل باطِل ہو کر رہ جائے خواہ مجرموں کو یہ کتنا ہی ناگوار ہو۔1
۸:۹
إِذْجبidhتَسْتَغِيثُونَتم فریاد کر رہے تھےtastaghīthūnaرَبَّكُمْاپنے رب سےrabbakumفَٱسْتَجَابَتو اس نے جواب دیاfa-is'tajābaلَكُمْتم کوlakumأَنِّىبیشک میںannīمُمِدُّكُممیں مدد دینے والا ہوں تم کوmumiddukumبِأَلْفٍۢساتھ ایک ہزار کےbi-alfinمِّنَمیں سےminaٱلْمَلَـٰٓئِكَةِفرشتوںl-malāikatiمُرْدِفِينَپیچھے آنے والے۔ مسلسل۔ پے در پےmur'difīna٩
اور وہ موقع یاد کرو جبکہ تم اپنے رب سے فریاد کر رہے تھے جواب میں اس نے فرمایا کہ میں تمہاری مدد کے لیے پے در پے ایک ہزار فرشتے بھیج رہا ہوں
۸:۱۰
وَمَااور نہیںwamāجَعَلَهُبنایا اس کوjaʿalahuٱللَّهُاللہ نےl-lahuإِلَّامگرillāبُشْرَىٰخوشخبریbush'rāوَلِتَطْمَئِنَّاور تاکہ مطمئن ہوجائیںwalitaṭma-innaبِهِۦساتھ اس کےbihiقُلُوبُكُمْ ۚدل تمہارےqulūbukumوَمَااور نہیںwamāٱلنَّصْرُمددl-naṣruإِلَّامگرillāمِنْسےminعِندِپاسʿindiٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaعَزِيزٌغالب ہےʿazīzunحَكِيمٌحکمت والا ہےḥakīmun١٠
یہ بات اللہ نے تمہیں صرف اس لیے بتا دی کہ تمہیں خوشخبری ہو اور تمہارے دل اس سے مطمئن ہو جائیں، ورنہ مدد تو جب بھی ہوتی ہے اللہ ہی کی طرف سے ہوتی ہے، یقیناً اللہ زبردست اور دانا ہے
۸:۱۱
إِذْجبidhيُغَشِّيكُمُڈھانپ رہی تھی تم کوyughashīkumuٱلنُّعَاسَاونگھl-nuʿāsaأَمَنَةًۭامن والیamanatanمِّنْهُاس کی طرف سےmin'huوَيُنَزِّلُاور وہ اتار رہا تھاwayunazziluعَلَيْكُمتم پرʿalaykumمِّنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiمَآءًۭپانیmāanلِّيُطَهِّرَكُمتاکہ وہ پاک کردے تم کوliyuṭahhirakumبِهِۦساتھ اس کےbihiوَيُذْهِبَاور لے جائےwayudh'hibaعَنكُمْتم سےʿankumرِجْزَگندگی۔ نجاستrij'zaٱلشَّيْطَـٰنِشیطان کیl-shayṭāniوَلِيَرْبِطَاور تاکہ باندھ دےwaliyarbiṭaعَلَىٰپرʿalāقُلُوبِكُمْتمہارے دلوں (پر)qulūbikumوَيُثَبِّتَاور جما دےwayuthabbitaبِهِساتھ اس کےbihiٱلْأَقْدَامَقدموں کوl-aqdāma١١
اور وہ وقت جبکہ اللہ اپنی طرف سے غنودگی کی شکل میں تم پر اطمینان و بے خوفی کی کیفیت طاری کر رہا تھا،1 اور آسمان سے تمہارے اوپر پانی برسا رہا تھا تاکہ تمہیں پاک کرے اور تم سے شیطان کی ڈالی ہوئی نجاست دُور کرے اور تمہاری ہمّت بندھائے اور اس کے ذریعہ سے تمہارے قدم جمادے۔2
۸:۱۲
إِذْجبidhيُوحِىاشارہ کر رہا تھاyūḥīرَبُّكَتیرا ربrabbukaإِلَىطرفilāٱلْمَلَـٰٓئِكَةِفرشتوں کیl-malāikatiأَنِّىبیشک میںannīمَعَكُمْتمہارے ساتھ ہوںmaʿakumفَثَبِّتُوا۟پس جما دوfathabbitūٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaءَامَنُوا۟ ۚجو ایمان لائےāmanūسَأُلْقِىعنقریب میں ڈال دوں گاsa-ul'qīفِىمیںfīقُلُوبِدلوںqulūbiٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūٱلرُّعْبَرب کوl-ruʿ'baفَٱضْرِبُوا۟پس ماروfa-iḍ'ribūفَوْقَاوپرfawqaٱلْأَعْنَاقِگردنوں کےl-aʿnāqiوَٱضْرِبُوا۟اور ماروwa-iḍ'ribūمِنْهُمْان کوmin'humكُلَّہرkullaبَنَانٍۢجوڑ پرbanānin١٢
اور وہ وقت جبکہ تمہارا ربّ فرشتوں کو اشارہ کر رہا تھا کہ ”میں تمہارے ساتھ ہوں، تم اہلِ ایمان کو ثابت قدم رکھو، میں ابھی ان کافروں کے دلوں میں رُعب ڈالے دیتا ہوں، پس تم ان کی گردنوں پر ضرب اور جوڑ جوڑ پر چوٹ لگاوٴ۔“1
۸:۱۳
ذَٰلِكَیہdhālikaبِأَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ انہوں نےbi-annahumشَآقُّوا۟مخالفت کیshāqqūٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَرَسُولَهُۥ ۚاور اس کے رسول کیwarasūlahuوَمَناور جوwamanيُشَاقِقِمخالفت کرےyushāqiqiٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کیwarasūlahuفَإِنَّتو بیشکfa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaشَدِيدُسختshadīduٱلْعِقَابِسزا دینے والا ہےl-ʿiqābi١٣
یہ اس لیے کہ ان لوگوں نے اللہ اور اس کے رسول ؐ کا مقابلہ کیا اور جو اللہ اور اس کے رسول ؐ کا مقابلہ کرے اللہ اس کے لیے نہایت سخت گیر ہے۔۔۔۔1
۸:۱۴
ذَٰلِكُمْیہ بات۔ سزاdhālikumفَذُوقُوهُپس چکھو اس کوfadhūqūhuوَأَنَّاور بیشکwa-annaلِلْكَـٰفِرِينَکافروں کے لیےlil'kāfirīnaعَذَابَعذاب ہےʿadhābaٱلنَّارِآگ کاl-nāri١٤
یہ1 ہے تم لوگوں کی سزا، اب اس کا مزہ چکھو، اور تمہیں معلوم ہو کہ حق کا انکار کرنے والوں کے لیے دوزخ کا عذاب ہے
۸:۱۵
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائے ہوāmanūإِذَاجبidhāلَقِيتُمُملاقات کرو تمlaqītumuٱلَّذِينَان لوگوں سےalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūزَحْفًۭابڑے لشکر کی شکل میںzaḥfanفَلَاپس نہfalāتُوَلُّوهُمُپھیرو ان سےtuwallūhumuٱلْأَدْبَارَپیٹھوں کوl-adbāra١٥
اے ایمان لانے والو، جب تم ایک لشکر کی صورت میں کفار سے دوچار ہو تو ان کے مقابلہ میں پیٹھ نہ پھیرو
۸:۱۶
وَمَناور جوwamanيُوَلِّهِمْپھیرے گا ان سےyuwallihimيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinدُبُرَهُۥٓاپنی پیٹھduburahuإِلَّاسوائےillāمُتَحَرِّفًۭاموڑنے والے کےmutaḥarrifanلِّقِتَالٍجنگ کے لیےliqitālinأَوْیاawمُتَحَيِّزًاپناہ لینے والا۔ جا ملنے والاmutaḥayyizanإِلَىٰطرفilāفِئَةٍۢایک گروہ کےfi-atinفَقَدْتو تحقیقfaqadبَآءَوہ پلٹاbāaبِغَضَبٍۢساتھ غصے کےbighaḍabinمِّنَطرف سےminaٱللَّهِاللہ کیl-lahiوَمَأْوَىٰهُاور اس کا ٹھکانہwamawāhuجَهَنَّمُ ۖجہنم ہےjahannamuوَبِئْسَاور کتنا برا ہےwabi'saٱلْمَصِيرُوہ ٹھکانہl-maṣīru١٦
جس نے ایسے موقع پر پیٹھ پھیرے۔۔۔۔ اِلّا یہ کہ جنگی چال کے طور پر ایسا کرے یا کسی دوسری فوج سے جا ملنے کے لیے۔۔۔۔ تو وہ اللہ کے غضب میں گھِر جائے گا، اُس کا ٹھکانا جہنّم ہو گا، اور وہ بہت بُری جائے بازگشت ہے۔1
۸:۱۷
فَلَمْتو نہیںfalamتَقْتُلُوهُمْتم نے قتل کیا ان کوtaqtulūhumوَلَـٰكِنَّاور بلکہwalākinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰ نےl-lahaقَتَلَهُمْ ۚقتل کیا ان کوqatalahumوَمَااور نہیںwamāرَمَيْتَتم نے پھینکاramaytaإِذْجبidhرَمَيْتَتم نے پھینکا تھاramaytaوَلَـٰكِنَّاور بلکہwalākinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰ نےl-lahaرَمَىٰ ۚپھینکا تھاramāوَلِيُبْلِىَاور تاکہ آزمائےwaliyub'liyaٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں کوl-mu'minīnaمِنْهُاس سےmin'huبَلَآءًآزمائشbalāanحَسَنًا ۚاچھیḥasananإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaسَمِيعٌسننے والا ہےsamīʿunعَلِيمٌۭجاننے والا ہےʿalīmun١٧
پس حقیقت یہ ہے کہ تم نے انہیں قتل نہیں کیا بلکہ اللہ نے ان کو قتل کیا اور تُو نے نہیں پھینکا بلکہ اللہ نے پھینکا1 ( اور مومنوں کے ہاتھ جو اس کام میں استعمال کیے گئے) تو یہ اس لیے تھا کہ اللہ مومنوں کو ایک بہترین آزمائش سے کامیابی کے ساتھ گزار دے ، یقیناً اللہ سُننے اور جاننے والا ہے
۸:۱۸
ذَٰلِكُمْیہ باتdhālikumوَأَنَّاور بیشکwa-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaمُوهِنُکمزور کرنے والا ہےmūhinuكَيْدِچالkaydiٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کیl-kāfirīna١٨
یہ معاملہ تو تمہارے ساتھ ہے اور کافروں کے ساتھ معاملہ یہ ہے کہ اللہ ان کی چالوں کو کمزور کرنے والا ہے
۸:۱۹
إِناگرinتَسْتَفْتِحُوا۟تم فیصلہ چاہتے تھےtastaftiḥūفَقَدْتو تحقیقfaqadجَآءَكُمُآگیا تمہارے پاسjāakumuٱلْفَتْحُ ۖفیصلہl-fatḥuوَإِناور اگرwa-inتَنتَهُوا۟تم باز آجاؤtantahūفَهُوَتو وہfahuwaخَيْرٌۭاچھا ہےkhayrunلَّكُمْ ۖتمہارے لیےlakumوَإِناور اگرwa-inتَعُودُوا۟تم لوٹو گے۔ اعادہ کرو گےtaʿūdūنَعُدْتو ہم بھی لوٹیں گےnaʿudوَلَناور ہرگز نہwalanتُغْنِىَکام آئے گاtugh'niyaعَنكُمْتم کوʿankumفِئَتُكُمْتمہارا گروہfi-atukumشَيْـًۭٔاکچھ بھیshayanوَلَوْاور اگرچہ۔ خواہwalawكَثُرَتْبکثرت ہوkathuratوَأَنَّاور بیشکwa-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaمَعَساتھ ہےmaʿaٱلْمُؤْمِنِينَایمان لانے والوں کےl-mu'minīna١٩
(ان کافروں سے کہہ دو)”اگر تم فیصلہ چاہتے تھے تو لو، فیصلہ تمہارے سامنے آگیا۔1 اب باز آجاوٴ، تمہارے ہی لیے بہتر ہے، ورنہ پھر پلٹ کر اسی حماقت کا اعادہ کرو گے تو ہم بھی اُسی سزا کا اعادہ کریں گے اور تمہاری جمعیت، خواہ وہ کتنی ہی زیادہ ہو، تمہارے کچھ کام نہ آسکے گی، اللہ مومنوں کے ساتھ ہے۔“
۸:۲۰
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائے ہوāmanūأَطِيعُوا۟اطاعت کروaṭīʿūٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کیwarasūlahuوَلَااور نہwalāتَوَلَّوْا۟منہ پھیروtawallawعَنْهُاس سےʿanhuوَأَنتُمْحالانکہ تمwa-antumتَسْمَعُونَتم سن رہے ہوtasmaʿūna٢٠
اے ایمان لانے والو، اللہ اور اُس کے رسُول کی اطاعت کرو اور حکم سُننے کے بعد اس سے سرتابی نہ کرو
۸:۲۱
وَلَااور نہwalāتَكُونُوا۟تم ہوجاؤtakūnūكَٱلَّذِينَان لوگوں کی طرحka-alladhīnaقَالُوا۟جنہوں نے کہاqālūسَمِعْنَاسنا ہم نےsamiʿ'nāوَهُمْحالانکہ وہwahumلَانہیںlāيَسْمَعُونَسنتےyasmaʿūna٢١
اُن لوگوں کی طرح نہ ہو جاوٴ جنہوں نے کہا کہ ہم نے سُنا حالانکہ وہ نہیں سُنتے۔1
۸:۲۲
۞ إِنَّبیشکinnaشَرَّبدترینsharraٱلدَّوَآبِّجاندارl-dawābiعِندَپاس۔ نزدیکʿindaٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلصُّمُّوہ جو بہرے ہیںl-ṣumuٱلْبُكْمُجو گونگے ہیںl-buk'muٱلَّذِينَوہ لوگ ہیں جوalladhīnaلَانہیںlāيَعْقِلُونَعقل سے کام لیتےyaʿqilūna٢٢
یقیناً خدا کے نزدیک بد ترین قسم کے جانور وہ بہرے گُونگے لوگ ہیں1 جو عقل سے کام نہیں لیتے
۸:۲۳
وَلَوْاور اگرwalawعَلِمَجان لیا ہوتاʿalimaٱللَّهُاللہ نےl-lahuفِيهِمْان میںfīhimخَيْرًۭابھلائی کوkhayranلَّأَسْمَعَهُمْ ۖالبتہ ضرور سنوا دیتا ان کوla-asmaʿahumوَلَوْاور اگرwalawأَسْمَعَهُمْوہ سنوا دیتا ان کوasmaʿahumلَتَوَلَّوا۟یقینا وہ منہ پھیر جائےlatawallawوَّهُماور وہwahumمُّعْرِضُونَہیں ہی منہ پھیرنے والےmuʿ'riḍūna٢٣
اگر اللہ کو معلوم ہوتا کہ ان میں کچھ بھی بھلائی ہے تو وہ ضرور اُنہیں سُننے کی توفیق دیتا ( لیکن بھلائی کے بغیر) اگر وہ اُن کو سُنواتا تو وہ بے رُخی کے ساتھ منہ پھیر جاتے۔1
۸:۲۴
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūٱسْتَجِيبُوا۟لبیک کہا کروis'tajībūلِلَّهِاللہ کے لیےlillahiوَلِلرَّسُولِاور رسول کے لیےwalilrrasūliإِذَاجب بھیidhāدَعَاكُمْوہ پکاریں تم کوdaʿākumلِمَاواسطے اس کے جوlimāيُحْيِيكُمْ ۖزندگی بخشتی ہے تم کوyuḥ'yīkumوَٱعْلَمُوٓا۟اور جان لوwa-iʿ'lamūأَنَّبیشکannaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيَحُولُحائل ہوتا ہےyaḥūluبَيْنَدرمیانbaynaٱلْمَرْءِانسان کےl-mariوَقَلْبِهِۦاور اس کے دل کےwaqalbihiوَأَنَّهُۥٓاور بیشک وہwa-annahuإِلَيْهِاسی کی طرفilayhiتُحْشَرُونَتم اکٹھے کیے جاؤ گے۔ سمیٹے جاؤ گےtuḥ'sharūna٢٤
اے ایمان لانے والو، اللہ اور اُس کے رسول کی پکار پر لبیّک کہو جبکہ رسول ؐ تمہیں اُس چیز کی طرف بُلائے جو تمہیں زندگی بخشنے والی ہے، اور جان رکھو کہ اللہ آدمی اور اس کے دل کے درمیان حائل ہے اور اُسی کی طرف تم سمیٹے جاوٴ گے۔
۸:۲۵
وَٱتَّقُوا۟اور ڈروwa-ittaqūفِتْنَةًۭاس آزمائش سےfit'natanلَّانہlāتُصِيبَنَّپہنچے گیtuṣībannaٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamūمِنكُمْتم میں سےminkumخَآصَّةًۭ ۖخاص طور پرkhāṣṣatanوَٱعْلَمُوٓا۟اور جان لوwa-iʿ'lamūأَنَّبیشکannaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaشَدِيدُسختshadīduٱلْعِقَابِسزا دینے والا ہےl-ʿiqābi٢٥
اور بچو اُس فتنے سے جس کی شامت مخصوص طور پرصرف اُنہی لوگوں تک محدود نہ رہے گی جنہوں نے تم میں سے گناہ کیا ہو۔1 اور جان رکھو کہ اللہ سخت سزا دینے والا ہے
۸:۲۶
وَٱذْكُرُوٓا۟اور یاد کروwa-udh'kurūإِذْجبidhأَنتُمْتمantumقَلِيلٌۭتھوڑے تھےqalīlunمُّسْتَضْعَفُونَکمزور سمجھے جاتے تھےmus'taḍʿafūnaفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمینl-arḍiتَخَافُونَتم ڈرتے تھےtakhāfūnaأَنکہanيَتَخَطَّفَكُمُاچانک لیں گے تم کوyatakhaṭṭafakumuٱلنَّاسُلوگl-nāsuفَـَٔاوَىٰكُمْپھر اس نے جائے پناہ دی تم کوfaāwākumوَأَيَّدَكُماور تائید کی تمہاریwa-ayyadakumبِنَصْرِهِۦساتھ اپنی مدد کےbinaṣrihiوَرَزَقَكُماور رزق دیا تم کوwarazaqakumمِّنَمیں سےminaٱلطَّيِّبَـٰتِپاکیزہ چیزوںl-ṭayibātiلَعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakumتَشْكُرُونَتم شکر ادا کروtashkurūna٢٦
یاد کرو وہ وقت جبکہ تم تھوڑے تھے، زمین میں تم کو بے زور سمجھا جاتا تھا، تم ڈرتے رہتے تھے کہ کہیں لوگ تمہیں مِٹا نہ دیں۔ پھر اللہ نے تم کو جائے پناہ مہیا کر دی، اپنی مدد سے تمہارے ہاتھ مضبوط کیے اور تمہیں اچھا رزق پہنچایا ، شاید کہ تم شکر گزار بنو۔1
۸:۲۷
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائے ہوāmanūلَانہlāتَخُونُوا۟تم خیانت کروtakhūnūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَٱلرَّسُولَاور رسول سےwal-rasūlaوَتَخُونُوٓا۟اور نہ تم خیانت کروwatakhūnūأَمَـٰنَـٰتِكُمْآپس کی امانتوں میںamānātikumوَأَنتُمْاور تمwa-antumتَعْلَمُونَتم جانتے ہوtaʿlamūna٢٧
اے ایمان لانے والو، جانتے بُوجھتے اللہ اور اُس کے رسول ؐ کے ساتھ خیانت نہ کرو، اپنی امانتوں میں1 غداری کے مرتکب نہ ہو
۸:۲۸
وَٱعْلَمُوٓا۟اور جان لوwa-iʿ'lamūأَنَّمَآبیشکannamāأَمْوَٰلُكُمْمال تمہارےamwālukumوَأَوْلَـٰدُكُمْاور اولادیں تمہاریwa-awlādukumفِتْنَةٌۭآزمائش ہیںfit'natunوَأَنَّاور بیشکwa-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaعِندَهُۥٓاس کے پاسʿindahuأَجْرٌاجر ہےajrunعَظِيمٌۭبڑاʿaẓīmun٢٨
اور جان رکھو کہ تمہارے مال اور تمہاری اولاد حقیقت میں سامانِ آزمائش ہیں1 اور اللہ کےپاس اجر دینے کے لیے بہت کچھ ہے
۸:۲۹
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائے ہوāmanūإِناگرinتَتَّقُوا۟تم ڈرو گےtattaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaيَجْعَلبنا دے گاyajʿalلَّكُمْتمہارے لیےlakumفُرْقَانًۭاکسوٹیfur'qānanوَيُكَفِّرْاور دور کردے گاwayukaffirعَنكُمْتم سےʿankumسَيِّـَٔاتِكُمْتمہاری برائیاںsayyiātikumوَيَغْفِرْاور بخش دے گاwayaghfirلَكُمْ ۗتم کوlakumوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuذُووالا ہےdhūٱلْفَضْلِفضلl-faḍliٱلْعَظِيمِبڑےl-ʿaẓīmi٢٩
اے ایمان لانے والو، اگر تم خدا ترسی اختیار کرو گے تو اللہ تمہارے لیے کسوٹی بہم پہنچا دے گا 1اور تمہاری بُرائیوں کو تم سے دور کرے گا، اور تمہارے قصور معاف کرے گا۔ اللہ بڑا فضل فرمانے والا ہے
۸:۳۰
وَإِذْاور جبwa-idhيَمْكُرُچالیں چل رہے تھےyamkuruبِكَتیرے ساتھbikaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūلِيُثْبِتُوكَتاکہ قید کرلیں تجھ کوliyuth'bitūkaأَوْیاawيَقْتُلُوكَقتل کرلیں تجھ کوyaqtulūkaأَوْیاawيُخْرِجُوكَ ۚنکال دیں تجھ کوyukh'rijūkaوَيَمْكُرُونَاور وہ چالیں چل رہے تھےwayamkurūnaوَيَمْكُرُاور تدبیر کر رہا تھاwayamkuruٱللَّهُ ۖاللہl-lahuوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuخَيْرُسب سے بہترkhayruٱلْمَـٰكِرِينَتدبیر کرنے والا ہےl-mākirīna٣٠
وہ وقت بھی یاد کرنے کے قابل ہے جبکہ منکرینِ حق تیرے خلاف تدبیریں سوچ رہے تھے کہ تجھے قید کر دیں یا قتل کر ڈالیں یا جلا وطن کر دیں۔1 وہ اپنی چالیں چل رہے تھے اور اللہ اپنی چال چل رہا تھا اور اللہ سب سے بہترین چال چلنے والا ہے
۸:۳۱
وَإِذَااور جبwa-idhāتُتْلَىٰپڑھی جاتی ہیںtut'lāعَلَيْهِمْان پرʿalayhimءَايَـٰتُنَاآیات ہماریāyātunāقَالُوا۟وہ کہتے ہیںqālūقَدْتحقیقqadسَمِعْنَاپم نے سن لیاsamiʿ'nāلَوْاگرlawنَشَآءُہم چاہیںnashāuلَقُلْنَایقینا ہم کہہ سکتے ہیںlaqul'nāمِثْلَمانندmith'laهَـٰذَآ ۙاس کےhādhāإِنْنہیںinهَـٰذَآیہhādhāإِلَّآمگرillāأَسَـٰطِيرُکہانیاں ہیںasāṭīruٱلْأَوَّلِينَپہلوں کیl-awalīna٣١
جب ان کو ہماری آیات سنائی جاتی تھیں تو کہتے تھے کہ“ہاں سُن لیا ہم نے، ہم چاہیں تو ایسی ہی باتیں ہم بھی بنا سکتے ہیں، یہ تو وہی پُرانی کہانیاں ہیں جو پہلے سے لوگ کہتے چلے آ رہے ہیں "
۸:۳۲
وَإِذْاور جبwa-idhقَالُوا۟انہوں نے کہاqālūٱللَّهُمَّاے اللہl-lahumaإِناگرinكَانَہےkānaهَـٰذَایہhādhāهُوَوہیhuwaٱلْحَقَّحقl-ḥaqaمِنْسےminعِندِكَتیرے پاسʿindikaفَأَمْطِرْتو برساfa-amṭirعَلَيْنَاہم پرʿalaynāحِجَارَةًۭپتھرḥijāratanمِّنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiأَوِیاawiٱئْتِنَالے آ ہمارے پاسi'tināبِعَذَابٍعذابbiʿadhābinأَلِيمٍۢدردناکalīmin٣٢
اور وہ بات بھی یا د ہے جو اُنہوں نے کہی تھی کہ ”خدایا اگر یہ واقعی حق ہے اور تیری طرف سے ہے تو ہم پر آسمان سے پتھر برسا دے یا کوئی دردناک عذاب ہم پر لے آ۔“1
۸:۳۳
وَمَااور نہیںwamāكَانَہےkānaٱللَّهُاللہl-lahuلِيُعَذِّبَهُمْکہ عذاب دے ان کوliyuʿadhibahumوَأَنتَاور آپwa-antaفِيهِمْ ۚان میں (موجود ہیں)fīhimوَمَااور نہیںwamāكَانَہےkānaٱللَّهُاللہl-lahuمُعَذِّبَهُمْعذاب دینے والا ان کوmuʿadhibahumوَهُمْاس حال میں کہ وہwahumيَسْتَغْفِرُونَاستغفار کرتے ہوںyastaghfirūna٣٣
اُس وقت تو اللہ ان پر عذاب نازل کرنے والا نہ تھا جبکہ تُو ان کے درمیان موجود تھا۔ اور نہ اللہ کا یہ قاعدہ ہے کہ لوگ استغفار کر رہے ہوں اور وہ اُن کو عذاب دیدے۔1
۸:۳۴
وَمَااور کیا ہےwamāلَهُمْان کوlahumأَلَّاکہ نہallāيُعَذِّبَهُمُعذاب دے گا ان کوyuʿadhibahumuٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuوَهُمْحالانکہ وہwahumيَصُدُّونَروکتے ہیںyaṣuddūnaعَنِسےʿaniٱلْمَسْجِدِمسجدl-masjidiٱلْحَرَامِحرامl-ḥarāmiوَمَاحالانکہ نہیں ہیںwamāكَانُوٓا۟وہkānūأَوْلِيَآءَهُۥٓ ۚاس کے اولیاء۔ اس کے متولیawliyāahuإِنْنہیںinأَوْلِيَآؤُهُۥٓاس کے متولیawliyāuhuإِلَّامگرillāٱلْمُتَّقُونَتقوی والےl-mutaqūnaوَلَـٰكِنَّاور لیکنwalākinnaأَكْثَرَهُمْاکثر ان میں سےaktharahumلَانہیںlāيَعْلَمُونَعلم رکھتےyaʿlamūna٣٤
لیکن اب کیوں نہ وہ ان پر عذاب نازل کرے جبکہ وہ مسجد حرام کا راستہ روک رہے ہیں، حالانکہ وہ اس مسجد کے جائز متولی نہیں ہیں اس کے جائز متولی تو صرف اہلِ تقویٰ ہی ہو سکتے ہیں مگر اکثر لوگ اس بات کو نہیں جانتے
۸:۳۵
وَمَااور نہwamāكَانَتھیkānaصَلَاتُهُمْان کی نمازṣalātuhumعِندَپاسʿindaٱلْبَيْتِاس گھر کےl-baytiإِلَّامگرillāمُكَآءًۭسیٹیاںmukāanوَتَصْدِيَةًۭ ۚاور تالی بجاناwataṣdiyatanفَذُوقُوا۟پس چکھوfadhūqūٱلْعَذَابَعذابl-ʿadhābaبِمَابوجہ اس کے جوbimāكُنتُمْتھے تمkuntumتَكْفُرُونَتم کفر کرتےtakfurūna٣٥
بیت اللہ کے پاس ان لوگوں کی نماز کیا ہوتی ہے ، بس سیٹیاں بجاتے اور تالیاں پیٹتے ہیں1، پس اب لو، اِس عذاب کا مزہ چکھو اپنے اُس انکارِ حق کی پاداش میں جو تم کرتے رہے ہو۔2
۸:۳۶
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūيُنفِقُونَوہ خرچ کرتے ہیںyunfiqūnaأَمْوَٰلَهُمْاپنے مالوں کوamwālahumلِيَصُدُّوا۟تاکہ وہ روکیںliyaṣuddūعَنسےʿanسَبِيلِراستےsabīliٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiفَسَيُنفِقُونَهَاپس عنقریب وہ خرچ کریں گے اس کوfasayunfiqūnahāثُمَّپھرthummaتَكُونُہوجائے گاtakūnuعَلَيْهِمْان پرʿalayhimحَسْرَةًۭحسرت کا سببḥasratanثُمَّپھرthummaيُغْلَبُونَ ۗوہ مغلوب کئے جائیں گےyugh'labūnaوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaكَفَرُوٓا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūإِلَىٰطرفilāجَهَنَّمَجہنم کےjahannamaيُحْشَرُونَوہ اکٹھے کیے جائیں گےyuḥ'sharūna٣٦
جن لوگوں نے حق کو ماننے سے انکار کیا ہے وہ اپنے مال خدا کے راستے سے روکنے کے لیے صرف کر رہے ہیں اور ابھی اور خرچ کرتے رہیں گے مگر آخر کار یہی کوششیں ان کے لیے پچھتاوے کا سبب بنیں گی، پھر وہ مغلوب ہوں گے، پھر یہ کافر جہنم کی طرف گھیر لائے جائیں گے
۸:۳۷
لِيَمِيزَتاکہ ممتاز کرے۔ الگ کر دےliyamīzaٱللَّهُاللہl-lahuٱلْخَبِيثَناپاک کوl-khabīthaمِنَسےminaٱلطَّيِّبِپاکl-ṭayibiوَيَجْعَلَاور کردےwayajʿalaٱلْخَبِيثَناپاک کوl-khabīthaبَعْضَهُۥاس کے بعض کوbaʿḍahuعَلَىٰاوپرʿalāبَعْضٍۢبعض کےbaʿḍinفَيَرْكُمَهُۥپھر جمع کردے اس کوfayarkumahuجَمِيعًۭاسارے کا ساراjamīʿanفَيَجْعَلَهُۥپھر ڈال دے اس کوfayajʿalahuفِىمیںfīجَهَنَّمَ ۚجہنمjahannamaأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaهُمُوہhumuٱلْخَـٰسِرُونَجو خسارہ پانے والے ہیںl-khāsirūna٣٧
تاکہ اللہ گندگی کو پاکیزگی سے چھانٹ کر الگ کرے اور ہر قسم کی گندگی کو ملا کر اکٹھا کرے پھر اس پلندے کو جہنم میں جھونک دے، یہی لوگ اصلی دیوالیے ہیں۔1
۸:۳۸
قُلکہہ دیجیےqulلِّلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīnaكَفَرُوٓا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūإِناگرinيَنتَهُوا۟وہ باز آجائیںyantahūيُغْفَرْبخش دیا جائے گاyugh'farلَهُمان کے لیےlahumمَّاجوmāقَدْتحقیقqadسَلَفَپہلے ہوگیاsalafaوَإِناور اگرwa-inيَعُودُوا۟وہ پلٹیں گےyaʿūdūفَقَدْتو تحقیقfaqadمَضَتْگزر چکی ہےmaḍatسُنَّتُسنت۔ طریقہsunnatuٱلْأَوَّلِينَپہلوں کی۔ کاl-awalīna٣٨
اے نبیؐ، ان کافروں سے کہو کہ اگر اب بھی باز آ جائیں تو جو کچھ پہلے ہو چکا ہے اس سے درگزر کر لیا جائے گا، لیکن اگر یہ اسی پچھلی روش کا اعادہ کریں گے تو گزشتہ قوموں کے ساتھ جو کچھ ہو چکا ہے وہ سب کو معلوم ہے
۸:۳۹
وَقَـٰتِلُوهُمْاور جنگ کرو ان سےwaqātilūhumحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāلَانہlāتَكُونَرہےtakūnaفِتْنَةٌۭکوئی فتنہfit'natunوَيَكُونَاور ہوجائےwayakūnaٱلدِّينُدینl-dīnuكُلُّهُۥسارے کا ساراkulluhuلِلَّهِ ۚاللہ کے لیےlillahiفَإِنِپھر اگرfa-iniٱنتَهَوْا۟وہ باز آجائیںintahawفَإِنَّتو بیشکfa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaبِمَاساتھ اس کے جوbimāيَعْمَلُونَوہ عمل کرتے ہیںyaʿmalūnaبَصِيرٌۭدیکھنے والا ہےbaṣīrun٣٩
اے ایمان لانے والو، ان کافروں سے جنگ کرو یہاں تک کہ فتنہ باقی نہ رہےاور دین پورا کا پورا اللہ کے لیے ہو جائے۔1 پھر اگر وہ فتنہ سے رُک جائیں تو اُن کے اعمال کا دیکھنے والا اللہ ہے
۸:۴۰
وَإِناور اگرwa-inتَوَلَّوْا۟وہ منہ موڑ جائیںtawallawفَٱعْلَمُوٓا۟تو جان لوfa-iʿ'lamūأَنَّبیشکannaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaمَوْلَىٰكُمْ ۚمولی ہے تمہاراmawlākumنِعْمَکتنا اچھاniʿ'maٱلْمَوْلَىٰمولیl-mawlāوَنِعْمَاور کتنا اچھاwaniʿ'maٱلنَّصِيرُمددگارl-naṣīru٤٠
اور اگر وہ نہ مانیں تو جان رکھو کہ اللہ تمہارا سرپرست ہے اور وہ بہترین حامی و مدد گار ہے
۸:۴۱
۞ وَٱعْلَمُوٓا۟اور جان لوwa-iʿ'lamūأَنَّمَابیشک جوannamāغَنِمْتُمغنیمت بھی حاصل کی تم نےghanim'tumمِّنکوئیminشَىْءٍۢبھی چیزshayinفَأَنَّتو بیشکfa-annaلِلَّهِاللہ کے لیے ہےlillahiخُمُسَهُۥاس کا پانچواں حصہkhumusahuوَلِلرَّسُولِاور رسول کے لیے ہےwalilrrasūliوَلِذِىاور کے لیےwalidhīٱلْقُرْبَىٰرشتہ داروں کے لیےl-qur'bāوَٱلْيَتَـٰمَىٰاور یتیموں کے لیےwal-yatāmāوَٱلْمَسَـٰكِينِاور مسکینوں کے لیےwal-masākīniوَٱبْنِاورwa-ib'niٱلسَّبِيلِاور مسافروں کے لیےl-sabīliإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumءَامَنتُمایمان لائے تمāmantumبِٱللَّهِاللہ پرbil-lahiوَمَآاور جوwamāأَنزَلْنَانازل کیا ہم نےanzalnāعَلَىٰپرʿalāعَبْدِنَااپنے بندوں پرʿabdināيَوْمَدنyawmaٱلْفُرْقَانِفیصلے کے (دن)l-fur'qāniيَوْمَجس دنyawmaٱلْتَقَىملی تھیںl-taqāٱلْجَمْعَانِ ۗدو جماعتیںl-jamʿāniوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuعَلَىٰاوپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیز کےshayinقَدِيرٌقدرت رکھنے والا ہےqadīrun٤١
اور تمہیں معلوم ہو کہ جو کچھ مالِ غنیمت تم نے حاصل کیا ہے اس کا پانچواں حصّہ اللہ اور اس کے رسول ؐ اور رشتہ داروں اور یتیموں اور مسکینوں اور مسافروں کے لیے ہے،1 اگر تم ایمان لائے ہو اللہ پر اور اس چیز پر جو فیصلے کے روز، یعنی دونوں فوجوں کی مڈ بھیڑ کے دن، ہم نے اپنے بندے پر نازل کی تھی،2 (تو یہ حصّہ بخوشی ادا کرو)۔ اللہ ہر چیز پر قادر ہے
۸:۴۲
إِذْجبidhأَنتُمتمantumبِٱلْعُدْوَةِکنارے پر تھےbil-ʿud'watiٱلدُّنْيَاقریب کےl-dun'yāوَهُماور وہwahumبِٱلْعُدْوَةِکنارے پر تھے۔ دوسری طرف تھےbil-ʿud'watiٱلْقُصْوَىٰدور والے (کنارے پر تھے)۔ دوسری طرف تھےl-quṣ'wāوَٱلرَّكْبُاور قافلہwal-rakbuأَسْفَلَنیچے تھاasfalaمِنكُمْ ۚتم سےminkumوَلَوْاور اگرwalawتَوَاعَدتُّمْتم نے وعدہ مقرر کیا ہوتاtawāʿadttumلَٱخْتَلَفْتُمْالبتہ اختلاف میں پڑجاتے تمla-ikh'talaftumفِىمیںfīٱلْمِيعَـٰدِ ۙمقرر وقت کے بارے میںl-mīʿādiوَلَـٰكِناور لیکنwalākinلِّيَقْضِىَتاکہ پورا کردےliyaqḍiyaٱللَّهُاللہl-lahuأَمْرًۭاایک کام کوamranكَانَجو ہوkānaمَفْعُولًۭاکر رہنے والا تھاmafʿūlanلِّيَهْلِكَتاکہ ہلاک کردےliyahlikaمَنْجسےmanهَلَكَہلاک ہونا ہےhalakaعَنۢسےʿanبَيِّنَةٍۢدلیل کے ساتھbayyinatinوَيَحْيَىٰاور زندہ رہےwayaḥyāمَنْجسےmanحَىَّزندہ رہنا ہےḥayyaعَنۢساتھʿanبَيِّنَةٍۢ ۗدلیل روشن کے ساتھbayyinatinوَإِنَّاور بیشکwa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَسَمِيعٌالبتہ سننے والا ہےlasamīʿunعَلِيمٌجاننے والا ہےʿalīmun٤٢
یاد کرو وہ وقت جبکہ تم وادی کے اِس جانب تھے اور وہ دُوسری جانب پڑاوٴ ڈالے ہوئے تھے اور قافلہ تم سے نیچے (ساحل ) کی طرف تھا۔ اگر کہیں پہلے سے تمہارے اور ان کے درمیان مقابلہ کی قرار داد ہو چکی ہوتی تو تم ضرور اس موقع پر پہلو تہی کرجاتے، لیکن جو کچھ پیش آیا وہ اس لیے تھا کہ جس بات کا فیصلہ اللہ کر چکا تھا اسے ظہور میں لے آئے تاکہ جسے ہلاک ہونا ہے وہ دلیلِ روشن کے ساتھ ہلاک ہو اور جسے زندہ رہنا ہے وہ دلیلِ روشن کے ساتھ زندہ رہے 1، یقیناً خدا سُننے اور جاننے والا ہے۔2
۸:۴۳
إِذْجبidhيُرِيكَهُمُدکھلایا تجھ کو انہیںyurīkahumuٱللَّهُاللہ نےl-lahuفِىمیںfīمَنَامِكَتمہارے خواب میںmanāmikaقَلِيلًۭا ۖتھوڑےqalīlanوَلَوْاور اگرwalawأَرَىٰكَهُمْدکھاتا تجھ کو انہیںarākahumكَثِيرًۭازیادہkathīranلَّفَشِلْتُمْالبتہ ہمت ہارجاتے تمlafashil'tumوَلَتَنَـٰزَعْتُمْاور البتہ جھگڑنے لگتے تمwalatanāzaʿtumفِىمیںfīٱلْأَمْرِمعاملے میںl-amriوَلَـٰكِنَّاور لیکنwalākinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰ نےl-lahaسَلَّمَ ۗسلامت رکھاsallamaإِنَّهُۥبیشک وہinnahuعَلِيمٌۢجاننے والا ہےʿalīmunبِذَاتِبھیدbidhātiٱلصُّدُورِسینوں کےl-ṣudūri٤٣
اور یاد کرو وہ وقت جبکہ اے نبی ؐ ، خدا اُن کو تمہارے خواب میں تھوڑا دکھا رہا تھا۔1 اگر کہیں وہ تمہیں اُن کی تعداد زیادہ دکھا دیتا تو ضرور تم لوگ ہمت ہار جاتے اور لڑائی کے معاملہ میں جھگڑا شروع کر دیتے، لیکن اللہ ہی نے اِس سے تمہیں بچایا، یقیناً وہ سینوں کا حال تک جانتا ہے
۸:۴۴
وَإِذْاور جبwa-idhيُرِيكُمُوهُمْوہ دکھا رہا تھا تمہیں ان کوyurīkumūhumإِذِاس وقت جبidhiٱلْتَقَيْتُمْتم ملے (ان کو)l-taqaytumفِىٓمیںfīأَعْيُنِكُمْتمہاری نگاہوں میںaʿyunikumقَلِيلًۭاتھوڑا کمqalīlanوَيُقَلِّلُكُمْاور تم کو دکھا رہا تھاwayuqallilukumفِىٓمیںfīأَعْيُنِهِمْان کی نگاہوں میںaʿyunihimلِيَقْضِىَتاکہ پورا کردےliyaqḍiyaٱللَّهُاللہl-lahuأَمْرًۭااس کام کوamranكَانَجو ہوkānaمَفْعُولًۭا ۗکر رہنے والا تھاmafʿūlanوَإِلَىاور طرفwa-ilāٱللَّهِاور اللہ کیl-lahiتُرْجَعُلوٹائے جاتے ہیںtur'jaʿuٱلْأُمُورُسب معاملاتl-umūru٤٤
اور یاد کرو جب کہ مقابلے کے وقت خدا نے تم لوگوں کی نگاہوں میں دشمنوں کو تھوڑا دکھایا اور ان کی نگاہوں میں تمہیں کم کر کے پیش کیا، تاکہ جو بات ہونی تھی اُسے اللہ ظہُور میں لے آئے، اور آخر کار سارے معاملات اللہ ہی کی طرف رجوع کرتے ہیں
۸:۴۵
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائے ہوāmanūإِذَاجبidhāلَقِيتُمْملو تمlaqītumفِئَةًۭایک گروہ کوfi-atanفَٱثْبُتُوا۟تو جمے رہوfa-uth'butūوَٱذْكُرُوا۟اور یاد کروwa-udh'kurūٱللَّهَاللہ کوl-lahaكَثِيرًۭابہت زیادہkathīranلَّعَلَّكُمْتاکہ تمlaʿallakumتُفْلِحُونَتم فلاح پاؤtuf'liḥūna٤٥
اے ایمان لانے والو، جب کسی گروہ سے تمہارا مقابلہ ہو تو ثابت قدم رہو اور اللہ کو کثرت سے یاد کرو، توقع ہے کہ تمہیں کامیابی نصیب ہو گی
۸:۴۶
وَأَطِيعُوا۟اور اطاعت کروwa-aṭīʿūٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کیwarasūlahuوَلَااور نہwalāتَنَـٰزَعُوا۟تم باہم جھگڑوtanāzaʿūفَتَفْشَلُوا۟تو تم کم ہمت ہوجاؤ گےfatafshalūوَتَذْهَبَاور جاتی رہے گیwatadhhabaرِيحُكُمْ ۖہوا تمہاری۔ یعنی شان تمہاریrīḥukumوَٱصْبِرُوٓا۟ ۚاور صبر کروwa-iṣ'birūإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaمَعَساتھ ہےmaʿaٱلصَّـٰبِرِينَصبر کرنے والوں کےl-ṣābirīna٤٦
اور اللہ اور اُس کے رسول ؐ کی اطاعت کرو اور آپس میں جھگڑو نہیں ورنہ تمہارے اندر کمزوری پیدا ہو جائے گی اور تمہاری ہوا اُکھڑ جائے گی۔ صبر سے کام لو،1 یقیناً اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے
۸:۴۷
وَلَااور نہwalāتَكُونُوا۟تم ہوجاؤtakūnūكَٱلَّذِينَان لوگوں کی طرحka-alladhīnaخَرَجُوا۟جو نکلےkharajūمِنسےminدِيَـٰرِهِماپنے گھروں سےdiyārihimبَطَرًۭااتراتے ہوئےbaṭaranوَرِئَآءَاور دکھاتے ہوئےwariāaٱلنَّاسِلوگوں کوl-nāsiوَيَصُدُّونَاور وہ روکتے ہیںwayaṣuddūnaعَنسےʿanسَبِيلِراستے سےsabīliٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuبِمَاساتھ اس کے جوbimāيَعْمَلُونَوہ عمل کررہے ہیںyaʿmalūnaمُحِيطٌۭگھیرنے والا ہےmuḥīṭun٤٧
اور اُن لوگوں کے سے رنگ ڈھنگ نہ اختیار کرو جو اپنے گھروں سے اِتراتے اور لوگوں کو اپنی شان دِکھاتے ہوئے نکلے اور جن کی روش یہ ہے کہ اللہ کے راستے سے روکتے ہیں،1 جو کچھ وہ کر رہے ہیں وہ اللہ کی گرفت سے باہر نہیں ہے
۸:۴۸
وَإِذْاور جبwa-idhزَيَّنَخوبصورت بنادیاzayyanaلَهُمُان کے لیےlahumuٱلشَّيْطَـٰنُشیطان نےl-shayṭānuأَعْمَـٰلَهُمْان کے اعمال کوaʿmālahumوَقَالَاور کہاwaqālaلَانہیںlāغَالِبَکوئی غالب آنے والاghālibaلَكُمُتم پرlakumuٱلْيَوْمَآج کے دنl-yawmaمِنَسےminaٱلنَّاسِلوگوں میں سےl-nāsiوَإِنِّىاور بیشک میںwa-innīجَارٌۭہمسایہ ہوںjārunلَّكُمْ ۖتمہاراlakumفَلَمَّاتو جبfalammāتَرَآءَتِآمنے سامنے ہوئےtarāatiٱلْفِئَتَانِدو گروہl-fi-atāniنَكَصَالٹے پاؤ بھاگا۔ پلٹ گیاnakaṣaعَلَىٰپرʿalāعَقِبَيْهِاپنی دونوں ایڑیوں پرʿaqibayhiوَقَالَاس نے کہا۔ بولاwaqālaإِنِّىبیشک میںinnīبَرِىٓءٌۭبری الذمہ ہوںbarīonمِّنكُمْتم سےminkumإِنِّىٓبیشک میںinnīأَرَىٰمیں دیکھتا ہوںarāمَاجوmāلَانہیںlāتَرَوْنَتم دیکھتےtarawnaإِنِّىٓبیشک میںinnīأَخَافُمیں ڈرتا ہوںakhāfuٱللَّهَ ۚاللہ سےl-lahaوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuشَدِيدُسختshadīduٱلْعِقَابِسزا دینے والا ہےl-ʿiqābi٤٨
ذرا خیال کرو اس وقت کا جب کہ شیطان نے ان لوگوں کے کرتوت ان کی نگاہوں میں خوشنما بنا کر دکھائے تھے اور ان سے کہا تھا کہ آج کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا اور یہ کہ میں تمہارے ساتھ ہوں مگر جب دونوں گروہوں کا آمنا سامنا ہوا تو وہ اُلٹے پاؤں پھر گیا اور کہنے لگا کہ میرا تمہارا ساتھ نہیں ہے، میں وہ کچھ دیکھ رہا ہوں جو تم لوگ نہیں دیکھتے، مجھے خدا سے ڈر لگتا ہے اور خدا بڑی سخت سزا دینے والا ہے
۸:۴۹
إِذْجبidhيَقُولُکہہ رہے تھےyaqūluٱلْمُنَـٰفِقُونَمنافقl-munāfiqūnaوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaفِىمیںfīقُلُوبِهِمجن کے دلوں میںqulūbihimمَّرَضٌبیماری تھیmaraḍunغَرَّدھوکے میں ڈال دیاgharraهَـٰٓؤُلَآءِان لوگوں کوhāulāiدِينُهُمْ ۗان کے دین نےdīnuhumوَمَناور جو کوئیwamanيَتَوَكَّلْبھروسہ کرے گاyatawakkalعَلَىپرʿalāٱللَّهِاللہ پرl-lahiفَإِنَّتو بیشکfa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaعَزِيزٌزبردست ہےʿazīzunحَكِيمٌۭحکمت والا ہےḥakīmun٤٩
جب کہ منافقین اور وہ سب لوگ جن کے دلوں کو روگ لگا ہوا ہے، کہہ رہے تھے کہ اِن لوگوں کو تو اِن کے دین نے خبط میں مبتلا کر رکھا ہے۔1 حالانکہ اگر کوئی اللہ پر بھروسہ کرے تو یقیناً اللہ بڑا زبردست اور دانا ہے
۸:۵۰
وَلَوْاور کاشwalawتَرَىٰٓتم دیکھوtarāإِذْجبidhيَتَوَفَّىفوت کررہے تھےyatawaffāٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaكَفَرُوا۟ ۙجنہوں نے کفر کیاkafarūٱلْمَلَـٰٓئِكَةُفرشتےl-malāikatuيَضْرِبُونَمارتے تھےyaḍribūnaوُجُوهَهُمْان کے چہروں کوwujūhahumوَأَدْبَـٰرَهُمْاور ان کی پیٹھوں کوwa-adbārahumوَذُوقُوا۟اور چکھوwadhūqūعَذَابَعذابʿadhābaٱلْحَرِيقِجلنے کاl-ḥarīqi٥٠
کاش تم اُس حالت کو دیکھ سکتے جبکہ فرشتے مقتول کافروں کی رُوحیں قبض کر رہے تھے وہ ان کے چہروں اور ان کے کولھوں پر ضربیں لگاتے جاتے تھے اور کہتے جاتے تھے“لو اب جلنے کی سزا بھگتو
۸:۵۱
ذَٰلِكَیہdhālikaبِمَابوجہ اس کے جوbimāقَدَّمَتْآگے بھیجاqaddamatأَيْدِيكُمْتمہارے ہاتھوں نےaydīkumوَأَنَّاور بیشکwa-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَيْسَنہیں ہےlaysaبِظَلَّـٰمٍۢظلم کرنے والاbiẓallāminلِّلْعَبِيدِبندوں کے لیےlil'ʿabīdi٥١
یہ وہ جزا ہے جس کا سامان تمہارے اپنے ہاتھوں نے پیشگی مہیا کر رکھا تھا، ورنہ اللہ تو اپنے بندوں پر ظلم کرنے والا نہیں ہے "
۸:۵۲
كَدَأْبِمانند حالتkadabiءَالِآلāliفِرْعَوْنَ ۙفرعون کےfir'ʿawnaوَٱلَّذِينَاور ان لوگوں کےwa-alladhīnaمِنسےminقَبْلِهِمْ ۚجو ان سے پہلے تھےqablihimكَفَرُوا۟انہوں نے کفر کیاkafarūبِـَٔايَـٰتِآیات کاbiāyātiٱللَّهِاللہ کیl-lahiفَأَخَذَهُمُپھر پکڑ لیا ان کوfa-akhadhahumuٱللَّهُاللہ نےl-lahuبِذُنُوبِهِمْ ۗان کے گناہوں کی وجہ سےbidhunūbihimإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaقَوِىٌّۭمضبوطqawiyyunشَدِيدُسختshadīduٱلْعِقَابِسزا دینے والا ہےl-ʿiqābi٥٢
یہ معاملہ ان کے ساتھ اُسی طرح پیش آیا جس طرح آلِ فرعون اور ان سے پہلے کے دُوسرے لوگوں کے ساتھ پیش آتا رہا ہے کہ انہوں نے اللہ کی آیات کو ماننے سے انکار کیا اور اللہ نے ان کے گناہوں پر انہیں پکڑ لیا اللہ قوت رکھتا ہے اور سخت سزا دینے والا ہے
۸:۵۳
ذَٰلِكَیہdhālikaبِأَنَّبوجہ اس کے کہ بیشکbi-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَمْنہیںlamيَكُہےyakuمُغَيِّرًۭاتبدیل کرنے والاmughayyiranنِّعْمَةًکسی نعمت کوniʿ'matanأَنْعَمَهَااس نے انعام کیا اس کوanʿamahāعَلَىٰاوپرʿalāقَوْمٍایک قوم کےqawminحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāيُغَيِّرُوا۟وہ تبدیل کردیں اس کوyughayyirūمَاجوmāبِأَنفُسِهِمْ ۙان کے نفسوں میں ہےbi-anfusihimوَأَنَّاور بیشکwa-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaسَمِيعٌسننے والاsamīʿunعَلِيمٌۭجاننے والا ہےʿalīmun٥٣
یہ اللہ کی اِس سنت کے مطابق ہوا کہ وہ کسی نعمت کو جو اس نے کسی قوم کو عطا کی ہو اُس وقت تک نہیں بدلتا جب تک کہ وہ قوم خود اپنے طرزِ عمل کو نہیں بدل دیتی۔1 اللہ سب کچھ سُننے اور جاننے والا ہے
۸:۵۴
كَدَأْبِمانند حالتkadabiءَالِآلāliفِرْعَوْنَ ۙفرعون کےfir'ʿawnaوَٱلَّذِينَاور ان لوگوں کے جوwa-alladhīnaمِنسےminقَبْلِهِمْ ۚان سے پہلے تھےqablihimكَذَّبُوا۟انہوں نے جھٹلایاkadhabūبِـَٔايَـٰتِآیات کوbiāyātiرَبِّهِمْاپنے رب کیrabbihimفَأَهْلَكْنَـٰهُمتو ہم نے ہلاک کردیا ان کوfa-ahlaknāhumبِذُنُوبِهِمْان کے گناہوں کی وجہ سےbidhunūbihimوَأَغْرَقْنَآاور غرق کردیا ہم نےwa-aghraqnāءَالَآلālaفِرْعَوْنَ ۚفرعون کوfir'ʿawnaوَكُلٌّۭاور سب کے سبwakullunكَانُوا۟تھےkānūظَـٰلِمِينَظالمẓālimīna٥٤
آلِ فرعون اور ان سے پہلے کی قوموں کے ساتھ جو کچھ پیش آیا وہ اِسی ضابطہ کے مطابق تھا انہوں نے اپنے رب کی آیات کو جھٹلایا تب ہم نے ان کے گناہوں کی پاداش میں انہیں ہلاک کیا اور آل فرعون کو غرق کر دیا یہ سب ظالم لوگ تھے
۸:۵۵
إِنَّبیشکinnaشَرَّجانوروں میں بدترینsharraٱلدَّوَآبِّنزدیکl-dawābiعِندَکےʿindaٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلَّذِينَوہ لوگ ہیںalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūفَهُمْپس وہfahumلَانہیںlāيُؤْمِنُونَایمان لائیں گےyu'minūna٥٥
یقیناً اللہ کے نزدیک زمین پر چلنے والی مخلوق میں سب سے بدتر وہ لوگ ہیں جنہوں نے حق کو ماننے سے انکار کر دیا پھر کسی طرح وہ اسے قبول کرنے پر تیار نہیں
۸:۵۶
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaعَـٰهَدتَّعہد لیا تو نےʿāhadttaمِنْهُمْان سےmin'humثُمَّپھرthummaيَنقُضُونَوہ توڑ دیتے ہیںyanquḍūnaعَهْدَهُمْاپنے عہد کوʿahdahumفِىمیںfīكُلِّہرkulliمَرَّةٍۢمرتبہ ۔ ہر بارmarratinوَهُمْاور وہwahumلَانہیںlāيَتَّقُونَڈرتےyattaqūna٥٦
(خصوصاً) ان میں سے وہ لوگ جن کے ساتھ تُو نے معاہدہ کیا پھر وہ ہر موقع پر اس کو توڑتے ہیں اور ذرا خدا کا خوف نہیں کرتے۔
۸:۵۷
فَإِمَّاپھر اگرfa-immāتَثْقَفَنَّهُمْتم پاؤ ان کوtathqafannahumفِىمیںfīٱلْحَرْبِجنگ (میں)l-ḥarbiفَشَرِّدْتو مار بھگاؤfasharridبِهِمان کے ذریعےbihimمَّنْان کوmanخَلْفَهُمْجو ان کے پیچھے ہیںkhalfahumلَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahumيَذَّكَّرُونَنصیحت پکڑیںyadhakkarūna٥٧
پس اگر یہ لوگ تمہیں لڑائی میں مل جائیں تو ان کی ایسی خبر لو کہ ان کے بعد جو دوسرے لوگ ایسی روش اختیار کرنے والے ہوں ان کے حواس باختہ ہو جائیں۔1 توقع ہے کہ بد عہدوں کے اِس انجام سے وہ سبق لیں گے
۸:۵۸
وَإِمَّاپھر اگرwa-immāتَخَافَنَّتمہیں خدشہ ہو۔ تم خوف رکھتے ہوtakhāfannaمِنسےminقَوْمٍکسی قوم سےqawminخِيَانَةًۭخیانت کاkhiyānatanفَٱنۢبِذْتو ڈال دو ۔ پھینک دوfa-inbidhإِلَيْهِمْان کی طرفilayhimعَلَىٰپرʿalāسَوَآءٍ ۚبرابر پرsawāinإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَانہیںlāيُحِبُّمحبت رکھتاyuḥibbuٱلْخَآئِنِينَخیانت کرنے والوں سےl-khāinīna٥٨
اور اگر کبھی تمہیں کسی قوم سے خیانت کا اندیشہ ہو تو اس کے معاہدے کے عَلانیہ اس کے آگے پھینک دو1، یقیناً اللہ خائنوں کو پسند نہیں کرتا
۸:۵۹
وَلَااور نہwalāيَحْسَبَنَّسمجھیںyaḥsabannaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūسَبَقُوٓا۟ ۚوہ سبقت لے گئے۔ آگے بڑھ گئےsabaqūإِنَّهُمْبیشک وہinnahumلَانہیںlāيُعْجِزُونَعاجز کرسکتےyuʿ'jizūna٥٩
منکرینِ حق اس غلط فہمی میں نہ رہیں کہ وہ بازی لے گئے، یقیناً وہ ہم کو ہرا نہیں سکتے
۸:۶۰
وَأَعِدُّوا۟اور تیار رکھوwa-aʿiddūلَهُمان کے لیےlahumمَّاجوmāٱسْتَطَعْتُماستطاعت رکھتے ہو تمis'taṭaʿtumمِّنسےminقُوَّةٍۢقوت میں سےquwwatinوَمِناور سےwaminرِّبَاطِباندھنے میں سےribāṭiٱلْخَيْلِگھوڑےl-khayliتُرْهِبُونَتم ڈراتے ہوtur'hibūnaبِهِۦساتھ اس کےbihiعَدُوَّدشمنوں کوʿaduwwaٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَعَدُوَّكُمْاور اپنے دشمنوں کوwaʿaduwwakumوَءَاخَرِينَاور کچھ دوسروں کوwaākharīnaمِنکےminدُونِهِمْان کے علاوہdūnihimلَانہیںlāتَعْلَمُونَهُمُتم جانتے ان کوtaʿlamūnahumuٱللَّهُاللہl-lahuيَعْلَمُهُمْ ۚجانتا ہے ان کوyaʿlamuhumوَمَااور جو تمwamāتُنفِقُوا۟خرچ کرو گےtunfiqūمِنکوئیminشَىْءٍۢچیز۔ کچھ بھیshayinفِىمیںfīسَبِيلِراستے میںsabīliٱللَّهِاللہ کےl-lahiيُوَفَّپھر پورا پورا دیاجائے گاyuwaffaإِلَيْكُمْتمہیںilaykumوَأَنتُمْاور تمwa-antumلَانہlāتُظْلَمُونَظلم کیے جاؤ گےtuẓ'lamūna٦٠
اور تم لوگ ، جہاں تک تمہارا بس چلے، زیادہ سے زیادہ طاقت اور تیار بندھے رہنے والے گھوڑے اُن کے مقابلہ کے لیے مہیّا رکھو 1تاکہ اس کے ذریعہ سے اللہ کے اپنے دشمنوں کو اور ان دوسرے اعداء کو خوف زدہ کر دو جنہیں تم نہیں جانتے مگر اللہ جانتا ہے۔ اللہ کی راہ میں جو کچھ تم خرچ کرو گے اس کا پورا پورا بدل تمہاری طرف پلٹایا جائے گا اور تمہارے ساتھ ہر گز ظلم نہ ہو گا
۸:۶۱
۞ وَإِناور اگرwa-inجَنَحُوا۟وہ مائل ہوںjanaḥūلِلسَّلْمِسلامتی کی طرفlilssalmiفَٱجْنَحْتو تم بھی مائل ہوجاؤfa-ij'naḥلَهَااس کے لیےlahāوَتَوَكَّلْاور بھروسہ کروwatawakkalعَلَىپرʿalāٱللَّهِ ۚاللہl-lahiإِنَّهُۥبیشک وہinnahuهُوَوہ ہےhuwaٱلسَّمِيعُجو سننے والا ہےl-samīʿuٱلْعَلِيمُجو بہت زیادہ جاننے والا ہےl-ʿalīmu٦١
اور اے نبیؐ، اگر دشمن صلح و سلامتی کی طرف مائل ہوں تو تم بھی اس کے لیے آمادہ ہو جاؤ اور اللہ پر بھروسہ کرو، یقیناً وہی سننے اور جاننے والا ہے
۸:۶۲
وَإِناور اگرwa-inيُرِيدُوٓا۟وہ چاہیںyurīdūأَنکہanيَخْدَعُوكَوہ دھوکہ دیں تجھ کوyakhdaʿūkaفَإِنَّتو بیشکfa-innaحَسْبَكَکافی ہے تجھ کوḥasbakaٱللَّهُ ۚاللہl-lahuهُوَوہ اللہhuwaٱلَّذِىٓوہ ذات ہےalladhīأَيَّدَكَجس نے تائید کی تیریayyadakaبِنَصْرِهِۦساتھ اپنی مدد کےbinaṣrihiوَبِٱلْمُؤْمِنِينَاور مومنوں کے ذریعےwabil-mu'minīna٦٢
اور اگر وہ دھوکے کی نیت رکھتے ہوں تو تمہارے لیے اللہ کافی ہے۔1 وہی تو ہے جس نے اپنی مدد سے اور مومنوں کے ذریعہ سے تمہاری تائید کی
۸:۶۳
وَأَلَّفَاور الفت ڈال دیwa-allafaبَيْنَدرمیانbaynaقُلُوبِهِمْ ۚان کے دلوں کےqulūbihimلَوْاگرlawأَنفَقْتَتم خرچ کرتےanfaqtaمَاجوmāفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین میں ہےl-arḍiجَمِيعًۭاسارے کا ساراjamīʿanمَّآنہmāأَلَّفْتَتم الفت ڈال سکتے تھےallaftaبَيْنَدرمیانbaynaقُلُوبِهِمْان کے دلوں کےqulūbihimوَلَـٰكِنَّاور لیکنwalākinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰ نےl-lahaأَلَّفَالفت ڈال دیallafaبَيْنَهُمْ ۚان کے درمیانbaynahumإِنَّهُۥبیشک وہinnahuعَزِيزٌزبردست ہےʿazīzunحَكِيمٌۭحکمت والا ہےḥakīmun٦٣
اور مومنوں کے دل ایک دوسرے کے ساتھ جوڑ دیے۔ تم رُوئے زمین کی ساری دولت بھی خرچ کر ڈالتے تو اِن لوگوں کے دل نہ جوڑ سکتے تھے مگر وہ اللہ ہے جس نے ان لوگوں کے دل جوڑے1، یقیناً وہ بڑا زبردست اور دانا ہے
۸:۶۴
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuحَسْبُكَکافی ہے تجھ کوḥasbukaٱللَّهُاللہl-lahuوَمَنِاور جوwamaniٱتَّبَعَكَپیروی کرے تیریittabaʿakaمِنَسےminaٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں میں سےl-mu'minīna٦٤
اے نبیؐ، تمہارے لیے اور تمہارے پیرو اہلِ ایمان کے لیے تو بس اللہ کافی ہے
۸:۶۵
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuحَرِّضِابھار دئیے۔ رغبت والا ہےḥarriḍiٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں کوl-mu'minīnaعَلَىپرʿalāٱلْقِتَالِ ۚجنگ پرl-qitāliإِناگرinيَكُنہوں گےyakunمِّنكُمْتم میں سےminkumعِشْرُونَبیسʿish'rūnaصَـٰبِرُونَصبر کرنے والےṣābirūnaيَغْلِبُوا۟غالب آجائیں گےyaghlibūمِا۟ئَتَيْنِ ۚدو سو پرmi-atayniوَإِناور اگرwa-inيَكُنہوںyakunمِّنكُمتم میں سےminkumمِّا۟ئَةٌۭایک سوmi-atunيَغْلِبُوٓا۟غالب آجائیں گےyaghlibūأَلْفًۭاایک ہزار پرalfanمِّنَسےminaٱلَّذِينَان لوگوں میں سےalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūبِأَنَّهُمْبوجہ اس کے بیشک وہbi-annahumقَوْمٌۭایک قوم ہیں جوqawmunلَّانہیںlāيَفْقَهُونَسمجھتیyafqahūna٦٥
اے نبی ؐ ، مومنوں کو جنگ پر اُبھارو۔ اگر تم میں سے بیس آدمیں صابر ہوں تو وہ دو سو پر غالب آئیں گے اور اگر سو آدمی ایسے ہوں تو منکرینِ حق میں سے ہزار آدمیوں پر بھاری رہیں گے کیونکہ وہ ایسے لوگ ہیں جو سمجھ نہیں رکھتے۔
۸:۶۶
ٱلْـَٔـٰنَابal-ānaخَفَّفَہلکا کردیاkhaffafaٱللَّهُاللہ نےl-lahuعَنكُمْتم سےʿankumوَعَلِمَاور اس نے جان لیاwaʿalimaأَنَّبیشکannaفِيكُمْتم میںfīkumضَعْفًۭا ۚکمزوری ہےḍaʿfanفَإِنپس اگرfa-inيَكُنہوںyakunمِّنكُمتم میں سےminkumمِّا۟ئَةٌۭایک سوmi-atunصَابِرَةٌۭصبر کرنے والےṣābiratunيَغْلِبُوا۟غالب آجائیں گےyaghlibūمِا۟ئَتَيْنِ ۚدو سو پرmi-atayniوَإِناور اگرwa-inيَكُنہوںyakunمِّنكُمْتم میں سےminkumأَلْفٌۭایک ہزارalfunيَغْلِبُوٓا۟وہ غالب آجائیں گےyaghlibūأَلْفَيْنِدو ہزار پرalfayniبِإِذْنِاذن سےbi-idh'niٱللَّهِ ۗاللہ کےl-lahiوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuمَعَساتھ ہےmaʿaٱلصَّـٰبِرِينَصبر کرنے والوں کے (ساتھ ہے)l-ṣābirīna٦٦
اچھا، اب اللہ نے تمہارا بوجھ ہلکا کیا اور اسے معلوم ہوا کہ ابھی تم میں کمزوری ہے، پس اگر تم میں سے سو آدمی صابر ہوں تو وہ دو سو پر اور ہزار آدمی ایسے ہوں تو دو ہزار پر اللہ کے حکم سے غالب آئیں گے،1 اور اللہ ان لوگوں کے ساتھ ہے جو صبر کرنے والے ہیں
۸:۶۷
مَانہیںmāكَانَہےkānaلِنَبِىٍّکسی نبی کے لیےlinabiyyinأَنکہanيَكُونَہوںyakūnaلَهُۥٓاس کے لیےlahuأَسْرَىٰقیدیasrāحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāيُثْخِنَوہ اچھی طرح خون بہا دےyuth'khinaفِىمیںfīٱلْأَرْضِ ۚزمین (میں)l-arḍiتُرِيدُونَتم چاہتے ہوturīdūnaعَرَضَفائدہʿaraḍaٱلدُّنْيَادنیا کا (فائدہ)l-dun'yāوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuيُرِيدُوہ چاہتا ہےyurīduٱلْـَٔاخِرَةَ ۗآخرتl-ākhirataوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuعَزِيزٌزبردست ہےʿazīzunحَكِيمٌۭحکمت والا ہےḥakīmun٦٧
کسی نبی کے لیے یہ زیبا نہیں ہے کہ اس کے پاس قیدی ہوں جب تک کہ وہ زمین میں دشمنوں کو اچھی طرح کچل نہ دے تم لوگ دنیا کے فائدے چاہتے ہو، حالانکہ اللہ کے پیشِ نظر آخرت ہے، اور اللہ غالب اور حکیم ہے
۸:۶۸
لَّوْلَااگر نہ ہوتاlawlāكِتَـٰبٌۭلکھا ہواkitābunمِّنَسےminaٱللَّهِاللہ کی طرف سےl-lahiسَبَقَجو گزرچکاsabaqaلَمَسَّكُمْالبتہ پہنچتا تم کوlamassakumفِيمَآاس میں جوfīmāأَخَذْتُمْلیا تم نےakhadhtumعَذَابٌعذابʿadhābunعَظِيمٌۭبڑاʿaẓīmun٦٨
اگر اللہ کا نوشتہ پہلے نہ لکھا جا چکا ہوتا تو جو کچھ تم لوگوں نے لیا ہے اس کی پاداش میں تم کو بڑی سزا دی جاتی
۸:۶۹
فَكُلُوا۟پس کھاؤfakulūمِمَّااس میں سے جوmimmāغَنِمْتُمْمال غنیمت حاصل کرو تمghanim'tumحَلَـٰلًۭاحلالḥalālanطَيِّبًۭا ۚپاک (سمجھ کر)ṭayyibanوَٱتَّقُوا۟اور ڈروwa-ittaqūٱللَّهَ ۚاللہ سےl-lahaإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaغَفُورٌۭغفورghafūrunرَّحِيمٌۭرحیم ہےraḥīmun٦٩
پس جو کچھ تم نے مال حاصل کیا ہے اسے کھاوٴ کہ وہ حلال اور پاک ہے اور اللہ سے ڈرتے رہو1، یقیناً اللہ درگزر کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے
۸:۷۰
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyuقُلکہہ دیجیےqulلِّمَنواسطے اس کے جوlimanفِىٓمیںfīأَيْدِيكُمتمہارے ہاتھوں میں ہےaydīkumمِّنَسےminaٱلْأَسْرَىٰٓقیدیوں میں سےl-asrāإِناگرinيَعْلَمِجانے گاyaʿlamiٱللَّهُاللہl-lahuفِىمیںfīقُلُوبِكُمْتمہارے دلوں میںqulūbikumخَيْرًۭاکوئی بھلائیkhayranيُؤْتِكُمْوہ دے گا تم کوyu'tikumخَيْرًۭابہترkhayranمِّمَّآاس سے جوmimmāأُخِذَلے لیا گیاukhidhaمِنكُمْتم سےminkumوَيَغْفِرْاور معاف کردے گاwayaghfirلَكُمْ ۗتم کوlakumوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuغَفُورٌۭغفورghafūrunرَّحِيمٌۭرحیم ہےraḥīmun٧٠
اے نبیؐ، تم لوگوں کے قبضہ میں جو قیدی ہیں ان سے کہو اگر اللہ کو معلوم ہوا کہ تمہارے دلوں میں کچھ خیر ہے تو وہ تمہیں اُس سے بڑھ چڑھ کر دے گا جو تم سے لیا گیا ہے اور تمہاری خطائیں معاف کرے گا، اللہ درگزر کرنے والا اور رحم فرمانے والا ہے
۸:۷۱
وَإِناور اگرwa-inيُرِيدُوا۟وہ چاہیںyurīdūخِيَانَتَكَتجھ سے خیانتkhiyānatakaفَقَدْتو تحقیقfaqadخَانُوا۟انہوں نے خیانت کیkhānūٱللَّهَاللہ کیl-lahaمِنسےminقَبْلُاس سے پہلےqabluفَأَمْكَنَتو اس نے قابو میں دے دیاfa-amkanaمِنْهُمْ ۗان کوmin'humوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuعَلِيمٌعلم والاʿalīmunحَكِيمٌحکمت والا ہےḥakīmun٧١
لیکن اگر وہ تیرے ساتھ خیانت کا ارادہ رکھتے ہیں تو اس سے پہلے وہ اللہ کے ساتھ خیانت کر چکے ہیں، چنانچہ اسی کی سزا اللہ نے انہیں دی کہ وہ تیرے قابو میں آ گئے، اللہ سب کچھ جانتا اور حکیم ہے
۸:۷۲
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَهَاجَرُوا۟اور انہوں نے ہجرت کیwahājarūوَجَـٰهَدُوا۟اور جہاد کیاwajāhadūبِأَمْوَٰلِهِمْاپنے مالوں کے ساتھbi-amwālihimوَأَنفُسِهِمْاور اپنے نفسوں کے ساتھwa-anfusihimفِىمیںfīسَبِيلِراستےsabīliٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaءَاوَوا۟جنہوں نے پناہ دیāwawوَّنَصَرُوٓا۟اور مدد دیwanaṣarūأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaبَعْضُهُمْان میں سے بعضbaʿḍuhumأَوْلِيَآءُسرپرست ہیں۔ گہرے دوست ہیںawliyāuبَعْضٍۢ ۚبعض کےbaʿḍinوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَلَمْاور نہیںwalamيُهَاجِرُوا۟انہوں نے ہجرت کیyuhājirūمَانہیںmāلَكُمتمہارے لیےlakumمِّنکیminوَلَـٰيَتِهِمان کی ولایت میں سےwalāyatihimمِّنکوئیminشَىْءٍبھی چیزshayinحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāيُهَاجِرُوا۟ ۚوہ ہجرت کرجائیںyuhājirūوَإِنِاور اگرwa-iniٱسْتَنصَرُوكُمْوہ مدد مانگیں تم سےis'tanṣarūkumفِىمیںfīٱلدِّينِدین کے معاملے میںl-dīniفَعَلَيْكُمُتو تم پر ہےfaʿalaykumuٱلنَّصْرُمدد کرناl-naṣruإِلَّامگرillāعَلَىٰکے خلافʿalāقَوْمٍۭاس قوم (کے خلاف)qawminبَيْنَكُمْتمہارے درمیانbaynakumوَبَيْنَهُماور ان کے درمیانwabaynahumمِّيثَـٰقٌۭ ۗپختہ معاہدہ ہےmīthāqunوَٱللَّهُاور اللہ تعالیٰwal-lahuبِمَاساتھ اس کے جوbimāتَعْمَلُونَتم عمل کرتے ہوtaʿmalūnaبَصِيرٌۭدیکھنے والا ہےbaṣīrun٧٢
جن لوگوں نے ایمان قبول کیا اور ہجرت کی اور اللہ کی راہ میں اپنی جانیں لڑائیں اور اپنے مال کھپائے ، اور جن لوگوں نے ہجرت کرنے والوں کو جگہ دی اور ان کی مدد کی، وہی دراصل ایک دوسرے کے ولی ہیں۔ رہے وہ لوگ جو ایمان تو لے آئے مگرہجرت کر کے (دارالاسلام میں) آنہیں گئے تو ان سے تمہارا ولایت کا کوئی تعلق نہیں ہے جب تک کہ وہ ہجرت کر کے نہ آجائیں۔1 ہاں اگر وہ دین کےمعاملہ میں تم سے مدد مانگیں تو ان کی مدد کرنا تم پر فرض ہے، لیکن کسی ایسی قوم کے خلاف نہیں جس سے تمہارا معاہدہ ہو۔2 جو کچھ تم کرتے ہو اللہ اُسے دیکھتا ہے
۸:۷۳
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūبَعْضُهُمْان میں سے بعضbaʿḍuhumأَوْلِيَآءُمددگار ہیںawliyāuبَعْضٍ ۚبعض کےbaʿḍinإِلَّااگر نہیںillāتَفْعَلُوهُتم کرو گے اس کوtafʿalūhuتَكُنہوگاtakunفِتْنَةٌۭفتنہfit'natunفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiوَفَسَادٌۭاور فسادwafasādunكَبِيرٌۭبہت بڑاkabīrun٧٣
جو لوگ منکرِ حق ہیں وہ ایک دوسرے کی حمایت کرتے ہیں۔ اگر تم یہ نہ کرو گے تو زمین میں فتنہ اور بڑا فساد بر پا ہو گا۔1
۸:۷۴
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَهَاجَرُوا۟اور انہوں نے ہجرت کیwahājarūوَجَـٰهَدُوا۟اور انہوں نے جہاد کیاwajāhadūفِىمیںfīسَبِيلِراستے میںsabīliٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaءَاوَوا۟جنہوں نے پناہ دیāwawوَّنَصَرُوٓا۟اور مدد کیwanaṣarūأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaهُمُوہhumuٱلْمُؤْمِنُونَایمان لانے والے ہیںl-mu'minūnaحَقًّۭا ۚسچےḥaqqanلَّهُمان کے لیےlahumمَّغْفِرَةٌۭبخشش ہےmaghfiratunوَرِزْقٌۭاور رزقwariz'qunكَرِيمٌۭعزت والاkarīmun٧٤
جو لوگ ایمان لائے اور جنہوں نے اللہ کی راہ میں گھر بار چھوڑے اور جدوجہد کی اور جنہوں نے پناہ دی اور مدد کی وہی سچے مومن ہیں ان کے لیے خطاؤں سے درگزر ہے اور بہترین رزق ہے
۸:۷۵
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūمِنۢکےminبَعْدُاس کے بعدbaʿduوَهَاجَرُوا۟اور انہوں نے ہجرت کیwahājarūوَجَـٰهَدُوا۟اور جہاد کیاwajāhadūمَعَكُمْتمہارے ساتھmaʿakumفَأُو۟لَـٰٓئِكَتو یہی لوگ ہیںfa-ulāikaمِنكُمْ ۚتم میں سےminkumوَأُو۟لُوا۟اورwa-ulūٱلْأَرْحَامِرشتہ دارl-arḥāmiبَعْضُهُمْان میں سے بعضbaʿḍuhumأَوْلَىٰقریب ہیںawlāبِبَعْضٍۢبعض کےbibaʿḍinفِىمیںfīكِتَـٰبِکتاب (میں)kitābiٱللَّهِ ۗاللہ کیl-lahiإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaبِكُلِّساتھ ہرbikulliشَىْءٍچیز کےshayinعَلِيمٌۢجاننے والا ہےʿalīmun٧٥
اور جو لوگ بعد میں ایمان لائے اور ہجرت کر کے آگئے اور تمہارے ساتھ مل کر جدوجہد کرنے لگے وہ بھی تم ہی میں شامل ہیں۔ مگر اللہ کی کتاب میں خون کے رشتہ دار ایک دوسرے کے زیادہ حقدار ہیں،1 یقیناً اللہ ہر چیز کو جانتا ہے
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…