۲۹

العنکبوت

مکی ۶۹ آیات پارہ ۲۰
العنكبوت

سورہ العنکبوت (العنكبوت) قرآن مجید کی ۲۹ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۶۹ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۲۹:۱
الٓمٓالیف لام میم۔alif-lam-meem١
الف۔ل۔م۔
۲۹:۲
أَحَسِبَکیا سمجھ لیاaḥasibaٱلنَّاسُلوگوں نےl-nāsuأَنکہanيُتْرَكُوٓا۟وہ چھوڑ دیئے جائیں گےyut'rakūأَناگرanيَقُولُوٓا۟وہ کہہ دیںyaqūlūءَامَنَّاایمان لائے ہمāmannāوَهُمْاور وہwahumلَانہيُفْتَنُونَآزمائے جائیں گےyuf'tanūna٢
کیا لوگوں نے یہ سمجھ رکھا ہے کہ وہ بس اِتنا کہنے پر چھوڑ دیے جائیں گے کہ ”ہم ایمان لائے“ اور ان کو آزمایا نہ جائے گا؟1
۲۹:۳
وَلَقَدْاور البتہwalaqadفَتَنَّاآزمایا ہم نےfatannāٱلَّذِينَلوگوں کوalladhīnaمِنسےminقَبْلِهِمْ ۖجو ان (سے) پہلے تھےqablihimفَلَيَعْلَمَنَّپس البتہ ضرور جان لے گاfalayaʿlamannaٱللَّهُاللہl-lahuٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaصَدَقُوا۟جنہوں نے سچ کہاṣadaqūوَلَيَعْلَمَنَّاور البتہ ضرور جان لے گاwalayaʿlamannaٱلْكَـٰذِبِينَجھوٹوں کوl-kādhibīna٣
حالانکہ ہم اُن سب لوگوں کی آزمائش کر چکے ہیں جو اِن سے پہلے گزرے ہیں۔1 اللہ کو تو ضرور یہ دیکھنا ہے2 کہ سچے کون ہیں  اور جھُوٹے کون
۲۹:۴
أَمْیاamحَسِبَسمجھ رکھا ہےḥasibaٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīnaيَعْمَلُونَجو عمل کرتے ہیںyaʿmalūnaٱلسَّيِّـَٔاتِبرےl-sayiātiأَنکہanيَسْبِقُونَا ۚوہ آگے بڑھ جائیں گے ہم سےyasbiqūnāسَآءَکتنا برا ہےsāaمَاجويَحْكُمُونَوہ حکم لگا رہے ہیںyaḥkumūna٤
اور کیا وہ لوگ جو بُری حرکتیں کر رہے ہیں1 یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ وہ ہم سے بازی لے جائیں گے؟2 بڑا غلط حکم ہے جو وہ لگا رہے ہیں
۲۹:۵
مَنجو کوئیmanكَانَہوkānaيَرْجُوا۟امید رکھتاyarjūلِقَآءَملاقات کیliqāaٱللَّهِاللہ کیl-lahiفَإِنَّتو بیشکfa-innaأَجَلَمقرر کردہ وقتajalaٱللَّهِاللہ کاl-lahiلَـَٔاتٍۢ ۚالبتہ آنے والا ہےlaātinوَهُوَاور وہwahuwaٱلسَّمِيعُسننے والا ہےl-samīʿuٱلْعَلِيمُجاننے والا ہےl-ʿalīmu٥
جو کوئی اللہ سے ملنے کی توقع رکھتا ہو (اُسے معلوم ہونا چاہیے کہ)اللہ کا مقرر کیا ہوا وقت آنے ہی والا ہے،1 اور اللہ سب کچھ سُنتا اور جانتا ہے۔2
۲۹:۶
وَمَناور جو کوئیwamanجَـٰهَدَمجاہدہ کرے گا/ جدوجہد کرے گاjāhadaفَإِنَّمَاتو بیشکfa-innamāيُجَـٰهِدُوہ جدوجہد کرے گاyujāhiduلِنَفْسِهِۦٓ ۚاپنے نفس کے لئےlinafsihiإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَغَنِىٌّالبتہ بےنیاز ہےlaghaniyyunعَنِسےʿaniٱلْعَـٰلَمِينَجہان والوں (سے)l-ʿālamīna٦
جو شخص بھی مجاہدہ کرے گا اپنے ہی بھلے کے لیے کرے گا،1 اللہ یقیناً دنیا جہان والوں سے بے نیاز ہے۔2
۲۹:۷
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کئےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiلَنُكَفِّرَنَّالبتہ ہم ضرور کردیں گےlanukaffirannaعَنْهُمْان سےʿanhumسَيِّـَٔاتِهِمْان کی برائیوں کوsayyiātihimوَلَنَجْزِيَنَّهُمْاور البتہ ہم ضرور جزا دیں گے ان کوwalanajziyannahumأَحْسَنَبہترین عمل کیaḥsanaٱلَّذِىجوalladhīكَانُوا۟تھے وہkānūيَعْمَلُونَعمل کرتےyaʿmalūna٧
اور جو لوگ ایمان لائیں گے اور نیک اعمال کریں گے اُن کی برائیاں ہم ان سے دُور کر دیں گے اور انہیں اُن کے بہترین اعمال کی جزا دیں گے۔1
۲۹:۸
وَوَصَّيْنَااور وصیت کی ہم نےwawaṣṣaynāٱلْإِنسَـٰنَانسان کو/ تاکید کی ہم نے انسان کوl-insānaبِوَٰلِدَيْهِاپنے والدین کے ساتھbiwālidayhiحُسْنًۭا ۖبھلائی کیḥus'nanوَإِناور اگرwa-inجَـٰهَدَاكَوہ دونوں زور ڈالیں تمجھ پرjāhadākaلِتُشْرِكَتاکہ تم شرک کروlitush'rikaبِىمیرے ساتھمَاجس کالَيْسَنہیں ہےlaysaلَكَتیرے لئےlakaبِهِۦاس کاbihiعِلْمٌۭکوئی علمʿil'munفَلَاتو نہfalāتُطِعْهُمَآ ۚتم اطاعت کرو ان کیtuṭiʿ'humāإِلَىَّمیری طرفilayyaمَرْجِعُكُمْلوٹنا ہے تم کوmarjiʿukumفَأُنَبِّئُكُمتو میں بتاؤں گا تم کوfa-unabbi-ukumبِمَاساتھ اس کے جوbimāكُنتُمْتھے تمkuntumتَعْمَلُونَعمل کیا کرتےtaʿmalūna٨
ہم نے انسان کو ہدایت کی ہے کہ اپنے والدین کے ساتھ نیک سلوک کرے۔ لیکن اگر وہ تجھ پر زور ڈالیں کہ تُو میرے ساتھ کسی ایسے (معبُود)کو شریک ٹھہرا ئے جسے تُو (میرے شریک کی حیثیت سے)نہیں جانتا تو ان کی اطاعت نہ کر۔1 میری ہی طرف تم سب کو پلٹ کر آنا ہے، پھر میں تم کو بتا دوں گا کہ تم کیا کرتے رہے ہو۔2
۲۹:۹
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کئےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھے/ نیکl-ṣāliḥātiلَنُدْخِلَنَّهُمْالبتہ ہم ضرور داخل کریں گے ان کوlanud'khilannahumفِىمیںٱلصَّـٰلِحِينَنیک لوگوں (میں)l-ṣāliḥīna٩
اور جو لوگ ایمان لائے ہوں گے اور جنہوں نے نیک اعمال کیے ہوں گے اُن کو ہم ضرور صالحین میں داخل کریں گے
۲۹:۱۰
وَمِنَاور سےwaminaٱلنَّاسِلوگوں (میں سے)l-nāsiمَنکوئی ہےmanيَقُولُجو کہتا ہےyaqūluءَامَنَّاہم ایمان لائےāmannāبِٱللَّهِاللہ پرbil-lahiفَإِذَآپھر جبfa-idhāأُوذِىَستایا جاتا ہےūdhiyaفِىمیںٱللَّهِاللہ کی (راہ میں)l-lahiجَعَلَبنا لیتا ہےjaʿalaفِتْنَةَآزمائش کوfit'nataٱلنَّاسِلوگوں کیl-nāsiكَعَذَابِمانند عذاب کےkaʿadhābiٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَلَئِناور البتہ اگرwala-inجَآءَآگئیjāaنَصْرٌۭفتح/ مددnaṣrunمِّنسےminرَّبِّكَتیرے رب کی طرف (سے)rabbikaلَيَقُولُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گےlayaqūlunnaإِنَّابیشک ہمinnāكُنَّاتھے ہمkunnāمَعَكُمْ ۚتمہارے ساتھmaʿakumأَوَلَيْسَکیا بھلا نہیںawalaysaٱللَّهُاللہl-lahuبِأَعْلَمَخوب جانتاbi-aʿlamaبِمَاساتھ اس کے جوbimāفِىمیںصُدُورِسینوں (میں) ہےṣudūriٱلْعَـٰلَمِينَجہان والوں کےl-ʿālamīna١٠
لوگوں میں سے کوئی ایسا ہے جو کہتا ہے کہ ہم ایمان لائے اللہ پر۔1 مگر جب وہ اللہ کے معاملہ میں ستایا گیا تو اس نے لوگوں کی ڈالی ہوئی آزمائش کو اللہ کے عذاب کی طرح سمجھ لیا۔2 اب اگر تیرے ربّ کی طرف سے فتح و نصرت آگئی تو یہی شخص کہے گا کہ”ہم تو تمہارے ساتھ تھے“3 کیا دنیا والوں کےدلوں کا حال اللہ کو بخوبی معلوم نہیں ہے؟
۲۹:۱۱
وَلَيَعْلَمَنَّاور البتہ ضرور جانے گاwalayaʿlamannaٱللَّهُاللہl-lahuٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَلَيَعْلَمَنَّاور البتہ ضرور جان لے گاwalayaʿlamannaٱلْمُنَـٰفِقِينَمنافقوں کوl-munāfiqīna١١
اور اللہ کو تو ضرور یہ دیکھنا ہی ہے کہ ایمان لانے والے کون ہیں اور منافق کون۔1
۲۹:۱۲
وَقَالَاور کہاwaqālaٱلَّذِينَان لوگوں نےalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūلِلَّذِينَواسطے ان لوگوں کےlilladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūٱتَّبِعُوا۟پیروی کروittabiʿūسَبِيلَنَاہمارے راستے کیsabīlanāوَلْنَحْمِلْاور ہم ضرور اٹھالیںwalnaḥmilخَطَـٰيَـٰكُمْتمہاری خطائیںkhaṭāyākumوَمَاحالانکہ نہیںwamāهُموہhumبِحَـٰمِلِينَاٹھانے والےbiḥāmilīnaمِنْسےminخَطَـٰيَـٰهُمان کی اپنی خطاؤں میں (سے)khaṭāyāhumمِّنکوئیminشَىْءٍ ۖچیزshayinإِنَّهُمْبیشک وہinnahumلَكَـٰذِبُونَالبتہ جھوٹے ہیںlakādhibūna١٢
یہ کافر لوگ ایمان لانے والوں سے کہتے ہیں کہ تم ہمارے طریقے کی پیروی کرو اور تمہاری خطاوٴں کو ہم اپنے اُوپر لے لیں گے۔1 حالانکہ اُن کی خطاوٴں میں سے کچھ بھی وہ اپنے اُوپر لینے والے نہیں ہیں،2 وہ قطعاً جھُوٹ کہتے ہیں
۲۹:۱۳
وَلَيَحْمِلُنَّاور البتہ وہ ضرور اٹھائیں گےwalayaḥmilunnaأَثْقَالَهُمْاپنے بوجھathqālahumوَأَثْقَالًۭااور کچھ بوجھwa-athqālanمَّعَساتھmaʿaأَثْقَالِهِمْ ۖاپنے بوجھوں کےathqālihimوَلَيُسْـَٔلُنَّاور البتہ ضرور وہ پوچھے جائیں گےwalayus'alunnaيَوْمَدنyawmaٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmatiعَمَّااس چیز کے بارے میں جوʿammāكَانُوا۟تھے وہkānūيَفْتَرُونَگھڑا کرتےyaftarūna١٣
ہاں ضرور وہ اپنے بوجھ بھی اُٹھائیں گے اور اپنے بوجھوں کے ساتھ دوسرے بہت سے بوجھ بھی۔1 اور قیامت کے روز یقیناً ان سے اِن افترا پردازیوں کی باز پرس ہوگی جو وہ کرتے رہے ہیں۔2
۲۹:۱۴
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāنُوحًانوح کوnūḥanإِلَىٰطرفilāقَوْمِهِۦاس کی قوم کی (طرف)qawmihiفَلَبِثَتو وہ ٹھہراfalabithaفِيهِمْان میںfīhimأَلْفَہزارalfaسَنَةٍسالsanatinإِلَّامگرillāخَمْسِينَپچاسkhamsīnaعَامًۭاسالʿāmanفَأَخَذَهُمُتو پکڑ لیا ان کوfa-akhadhahumuٱلطُّوفَانُطوفان نےl-ṭūfānuوَهُمْاور وہwahumظَـٰلِمُونَظالم تھےẓālimūna١٤
ہم نے نُوحؑ کو اس کی قوم کی طرف بھیجا1 اور وہ پچاس کم ایک ہزار برس اُن کے درمیان رہا۔2 آخر کار اُن لوگوں کو طوفان نے آگھیرا اس حال میں کہ وہ ظالم تھے۔3
۲۹:۱۵
فَأَنجَيْنَـٰهُتو نجات دی ہم نے اس کوfa-anjaynāhuوَأَصْحَـٰبَاور والوں کوwa-aṣḥābaٱلسَّفِينَةِکشتی (والوں کو)l-safīnatiوَجَعَلْنَـٰهَآاور بنادیا ہم نے اس کوwajaʿalnāhāءَايَةًۭایک نشانیāyatanلِّلْعَـٰلَمِينَجہان والوں کے لئےlil'ʿālamīna١٥
پھر نُوحؑ کو اور  کشتی والوں1 کو ہم نے بچا لیا اور اُسے دنیا والوں کے لیے ایک نشانِ عبرت بنا کر رکھ دیا۔2
۲۹:۱۶
وَإِبْرَٰهِيمَاور ابراہیم کوwa-ib'rāhīmaإِذْجبidhقَالَاس نے کہا تھاqālaلِقَوْمِهِاپنی قوم سےliqawmihiٱعْبُدُوا۟عبادت کروuʿ'budūٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَٱتَّقُوهُ ۖاور ڈرو اس سےwa-ittaqūhuذَٰلِكُمْیہ باتdhālikumخَيْرٌۭبہتر ہےkhayrunلَّكُمْتمہارے لئےlakumإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumتَعْلَمُونَتم جانتےtaʿlamūna١٦
اور ابراہیمؑ کو بھیجا1 جبکہ اُس نے اپنی قوم سے کہا:”اللہ کی بندگی کرو اور اُس سے ڈرو۔2 یہ تمہارے لیے بہتر ہے اگر تم جانو
۲۹:۱۷
إِنَّمَابیشکinnamāتَعْبُدُونَتم عبادت کرتے ہوtaʿbudūnaمِنکےminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiأَوْثَـٰنًۭابتوں کیawthānanوَتَخْلُقُونَاور تم گھڑ رہے ہوwatakhluqūnaإِفْكًا ۚجھوٹif'kanإِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ ہستیاںalladhīnaتَعْبُدُونَتم عبادت کرتے ہوtaʿbudūnaمِنسےminدُونِچھوڑ کر (جن کی)dūniٱللَّهِاللہ کوl-lahiلَانہیںيَمْلِكُونَمالک ہوسکتیںyamlikūnaلَكُمْتمہارے لئےlakumرِزْقًۭارزق کیriz'qanفَٱبْتَغُوا۟پس تلاش کروfa-ib'taghūعِندَپاسʿindaٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرِّزْقَرزقl-riz'qaوَٱعْبُدُوهُاور عبادت کرو اس کیwa-uʿ'budūhuوَٱشْكُرُوا۟اور شکر ادا کروwa-ush'kurūلَهُۥٓ ۖاس کاlahuإِلَيْهِاسی کی طرفilayhiتُرْجَعُونَتم لوٹائے جاؤ گےtur'jaʿūna١٧
تم اللہ کو چھوڑ کر جنہیں پُوج رہے ہو وہ تو محض بُت ہیں اور تم ایک جھُوٹ گھڑ رہے ہو۔1 درحقیقت اللہ کے سوا جن کی تم پرستش کرتے ہو وہ تمہیں کوئی رزق بھی دینے کا اختیار نہیں رکھتے۔ اللہ سے رزق مانگو اور اسی کی بندگی کرو اور اس کا شکر ادا کرو، اسی کی طرف تم پلٹائے جانے والے ہو۔2
۲۹:۱۸
وَإِناور اگرwa-inتُكَذِّبُوا۟تم جھٹلاتے ہوtukadhibūفَقَدْپس تحقیقfaqadكَذَّبَجھٹلایاkadhabaأُمَمٌۭکچھ گروہوں نےumamunمِّنسےminقَبْلِكُمْ ۖجو تم سے پہلے تھےqablikumوَمَااور نہیںwamāعَلَىاوپرʿalāٱلرَّسُولِرسول کےl-rasūliإِلَّامگرillāٱلْبَلَـٰغُپہنچا دیناl-balāghuٱلْمُبِينُکھلم کھلاl-mubīnu١٨
اور اگر تم جھُٹلا تے ہو تو تم سے پہلے بہت سی قومیں جھُٹلا چکی ہیں،1 اور رسُولؐ پر صاف صاف پیغام پہنچا دینے کے سوا  کوئی ذمّہ داری نہیں ہے۔“
۲۹:۱۹
أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalamيَرَوْا۟انہوں نے دیکھاyarawكَيْفَکس طرحkayfaيُبْدِئُابتدا کرتا ہےyub'di-uٱللَّهُاللہl-lahuٱلْخَلْقَخلق کیl-khalqaثُمَّپھرthummaيُعِيدُهُۥٓ ۚاعادہ کرے گا اس کاyuʿīduhuإِنَّبیشکinnaذَٰلِكَیہ (بات)dhālikaعَلَىاوپرʿalāٱللَّهِاللہ کےl-lahiيَسِيرٌۭآسان ہےyasīrun١٩
1کیا اِن لوگوں نے کبھی دیکھا ہی نہیں ہے کہ اللہ کس طرح خلق کی ابتدا کرتا ہے، پھر اُس کا اعادہ کرتا ہے؟ یقیناً یہ (اعادہ تو)اللہ کے لیے آسان تر ہے۔2
۲۹:۲۰
قُلْکہہ دیجئےqulسِيرُوا۟چلو پھروsīrūفِىمیںٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiفَٱنظُرُوا۟پھر دیکھوfa-unẓurūكَيْفَکس طرحkayfaبَدَأَاس نے ابتدا کی ہےbada-aٱلْخَلْقَ ۚتخلیق کیl-khalqaثُمَّپھرthummaٱللَّهُاللہl-lahuيُنشِئُاٹھائے گاyunshi-uٱلنَّشْأَةَاٹھاناl-nashataٱلْـَٔاخِرَةَ ۚدوسری بارl-ākhirataإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaعَلَىٰپرʿalāكُلِّہرkulliشَىْءٍۢچیز (پر)shayinقَدِيرٌۭقدرت رکھنے والا ہےqadīrun٢٠
ان سے کہو کہ زمین میں چلو پھرو اور دیکھو کہ اُس نے کس طرح خلق کی ابتدا کی ہے ، پھر اللہ بار دیگر بھی زندگی بخشے گا۔ یقیناً اللہ ہر چیز پر قادر ہے۔1
۲۹:۲۱
يُعَذِّبُوہ عذاب دیتا ہےyuʿadhibuمَنجس کوmanيَشَآءُچاہتا ہےyashāuوَيَرْحَمُاور رحم فرماتا ہےwayarḥamuمَنجس پرmanيَشَآءُ ۖوہ چاہتا ہےyashāuوَإِلَيْهِاور اسی کی طرفwa-ilayhiتُقْلَبُونَتم پھیرے جاؤ گےtuq'labūna٢١
جسے چاہے سزا دے اور جس پر چاہے رحم فرمائے، اُسی کی طرف تم پھیرے جانے والے ہو
۲۹:۲۲
وَمَآاور نہیںwamāأَنتُمتمantumبِمُعْجِزِينَعاجز کرنے والےbimuʿ'jizīnaفِىمیںٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiوَلَااور نہwalāفِىمیںٱلسَّمَآءِ ۖآسمان (میں)l-samāiوَمَااور نہیںwamāلَكُمتمہارے لئےlakumمِّنسےminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiمِنکوئیminوَلِىٍّۢدوستwaliyyinوَلَااور نہwalāنَصِيرٍۢکوئی مددگارnaṣīrin٢٢
تم نہ زمین میں عاجز کرنے والے ہو نہ آسمان میں،1 اور اللہ سے بچانے والا کوئی سرپرست اور مددگار تمہارے لیے نہیں ہے۔2
۲۹:۲۳
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūبِـَٔايَـٰتِآیات کاbiāyātiٱللَّهِاللہ کیl-lahiوَلِقَآئِهِۦٓاور اس کی ملاقات کاwaliqāihiأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaيَئِسُوا۟مایوس ہوگئے ہیںya-isūمِنسےminرَّحْمَتِىمیری رحمت (سے)raḥmatīوَأُو۟لَـٰٓئِكَاور یہی لوگwa-ulāikaلَهُمْان کے لئےlahumعَذَابٌعذاب ہےʿadhābunأَلِيمٌۭدرد ناکalīmun٢٣
جن لوگوں نے اللہ کی آیات کا اور اس سے ملاقات کا انکار کیا ہے وہ میری رحمت سے مایوس ہو چکے ہیں1 اور ان کے لیے دردناک سزا ہے
۲۹:۲۴
فَمَاتو نہfamāكَانَتھاkānaجَوَابَجوابjawābaقَوْمِهِۦٓاس کی قوم کاqawmihiإِلَّآمگرillāأَنیہ کہanقَالُوا۟انہوں نے کہاqālūٱقْتُلُوهُقتل کردو اس کوuq'tulūhuأَوْیاawحَرِّقُوهُجلا ڈالو اس کوḥarriqūhuفَأَنجَىٰهُتو بچالیا اس کوfa-anjāhuٱللَّهُاللہ نےl-lahuمِنَسےminaٱلنَّارِ ۚآگ (سے)l-nāriإِنَّبیشکinnaفِىمیںذَٰلِكَاس (میں)dhālikaلَـَٔايَـٰتٍۢالبتہ نشانیاں ہیںlaāyātinلِّقَوْمٍۢاس قوم کے لئےliqawminيُؤْمِنُونَجو ایمان لاتی ہوyu'minūna٢٤
1پھر اُس کی قوم کا جواب اِس کے سوا کچھ نہ تھا کہ انہوں نے کہا”قتل کردو اِسے یا جلا ڈالو اِس کو۔“2 آخر کار اللہ نے اُسے آگ سے بچا لیا،3 یقیناً اس میں نشانیاں ہیں اُن لوگوں کے لیے جو ایمان لانے والے ہیں۔4
۲۹:۲۵
وَقَالَاور اس نے کہاwaqālaإِنَّمَابیشکinnamāٱتَّخَذْتُمبنا لیا تم نےittakhadhtumمِّنکےminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiأَوْثَـٰنًۭابتوں کوawthānanمَّوَدَّةَمحبت کا ذریعہmawaddataبَيْنِكُمْاپنے درمیانbaynikumفِىمیںٱلْحَيَوٰةِزندگی (میں)l-ḥayatiٱلدُّنْيَا ۖدنیا کیl-dun'yāثُمَّپھرthummaيَوْمَدنyawmaٱلْقِيَـٰمَةِقیامت کےl-qiyāmatiيَكْفُرُانکار کرے گاyakfuruبَعْضُكُمبعض تمہاراbaʿḍukumبِبَعْضٍۢبعض کاbibaʿḍinوَيَلْعَنُاور لعنت کرے گاwayalʿanuبَعْضُكُمبعض تمہاراbaʿḍukumبَعْضًۭابعض کوbaʿḍanوَمَأْوَىٰكُمُاور ٹھکانہ تمہاراwamawākumuٱلنَّارُآگ ہےl-nāruوَمَااور نہیںwamāلَكُمتمہارے لئےlakumمِّنسےminنَّـٰصِرِينَمدد گاروں میں سے (کوئی مددگار)nāṣirīna٢٥
اور اُس نے کہا1 ”تم نے دنیا کی زندگی میں تو اللہ کو چھوڑ کر بُتوں کو اپنے درمیان محبّت کا ذریعہ بنالیا ہے2 مگر قیامت کے روز تم ایک دُوسرے کا انکار اور ایک دُوسرے پر لعنت کرو گے3 اور آگ تمہارا ٹھکانا ہوگی اور کوئی تمہارا مددگار نہ ہوگا۔“
۲۹:۲۶
۞ فَـَٔامَنَتو ایمان لایاfaāmanaلَهُۥاس پرlahuلُوطٌۭ ۘلوطlūṭunوَقَالَاور اس نے کہاwaqālaإِنِّىبیشک میںinnīمُهَاجِرٌہجرت کرنے والا ہوںmuhājirunإِلَىٰطرفilāرَبِّىٓ ۖاپنے رب کیrabbīإِنَّهُۥبیشک وہinnahuهُوَوہhuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzuٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu٢٦
اُس وقت لُوطؑ نے اُس کو مانا۔1 اور ابراہیمؑ نے کہا میں اپنے ربّ کی طرف ہجرت کرتا ہوں،2 وہ زبردست ہے اور حکیم ہے۔3
۲۹:۲۷
وَوَهَبْنَااور عطا کیا ہم نےwawahabnāلَهُۥٓاس کوlahuإِسْحَـٰقَاسحاقis'ḥāqaوَيَعْقُوبَاور یعقوبwayaʿqūbaوَجَعَلْنَااور رکھ دی ہم نےwajaʿalnāفِىمیںذُرِّيَّتِهِاس کی اولاد (میں)dhurriyyatihiٱلنُّبُوَّةَنبوتl-nubuwataوَٱلْكِتَـٰبَاور کتابwal-kitābaوَءَاتَيْنَـٰهُاور عطا کیا ہم نے اس کوwaātaynāhuأَجْرَهُۥاس کا اجرajrahuفِىمیںٱلدُّنْيَا ۖدنیا (میں)l-dun'yāوَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahuفِىمیںٱلْـَٔاخِرَةِآخرت (میں)l-ākhiratiلَمِنَالبتہ سےlaminaٱلصَّـٰلِحِينَصالح لوگوں میں سے ہوگاl-ṣāliḥīna٢٧
اور ہم نے اُسے اسحاقؑ  اور یعقوبؑ (جیسی اولاد)عنایت فرمائی1 اور اُس کی نسل میں نبوّت اور کتاب رکھ دی،2 اور اسے دنیا میں اُس کا اجر عطا کیا اور آخرت میں وہ یقیناً صالحین میں سے ہوگا۔3
۲۹:۲۸
وَلُوطًااور لوطwalūṭanإِذْجبidhقَالَاس نے کہاqālaلِقَوْمِهِۦٓاپنی قوم سےliqawmihiإِنَّكُمْبیشک تمinnakumلَتَأْتُونَالبتہ تم آتے ہوlatatūnaٱلْفَـٰحِشَةَبےحیائی کوl-fāḥishataمَانہیںسَبَقَكُمسبقت کی تم پرsabaqakumبِهَاساتھ اس کےbihāمِنْکسیminأَحَدٍۢایک نےaḥadinمِّنَسےminaٱلْعَـٰلَمِينَجہان والوں میں سےl-ʿālamīna٢٨
1اور ہم نے لُوطؑ کو بھیجا جبکہ اُس نے اپنی قوم سے کہا”تم تو وہ فحش کام کرتے ہو جو تم سے پہلے دنیا والوں میں سے کسی نے نہیں کیا ہے
۲۹:۲۹
أَئِنَّكُمْکیا بیشک تمa-innakumلَتَأْتُونَالبتہ آتے ہوlatatūnaٱلرِّجَالَمردوں کے پاسl-rijālaوَتَقْطَعُونَاور تم کاٹتے ہوwataqṭaʿūnaٱلسَّبِيلَراستے کوl-sabīlaوَتَأْتُونَاور تم آتے ہوwatatūnaفِىمیںنَادِيكُمُاپنی مجلسوں میںnādīkumuٱلْمُنكَرَ ۖبرائی کوl-munkaraفَمَاتو نہfamāكَانَتھاkānaجَوَابَجوابjawābaقَوْمِهِۦٓاس کی قوم کاqawmihiإِلَّآمگرillāأَنیہ کہanقَالُوا۟انہوں نے کہاqālūٱئْتِنَالے آتے ہمارے پاسi'tināبِعَذَابِعذابbiʿadhābiٱللَّهِاللہ کاl-lahiإِناگرinكُنتَہے توkuntaمِنَسےminaٱلصَّـٰدِقِينَسچوں میں (سے)l-ṣādiqīna٢٩
کیا تمہارا حال یہ ہے کہ مَردوں کے پاس جاتے ہو،1 اور رہزنی کرتے ہو اور اپنی مجلسوں میں بُرے کام کرتے ہو؟“2 پھر کوئی جواب اُس کی قوم کے پاس اس کے سوا نہ تھا کہ انہوں نے کہا”لے آ اللہ کا عذاب اگر تُو سچا ہے۔“
۲۹:۳۰
قَالَکہاqālaرَبِّاے میرے ربrabbiٱنصُرْنِىمدد فرما میریunṣur'nīعَلَىپرʿalāٱلْقَوْمِقومl-qawmiٱلْمُفْسِدِينَمفسد (قوم پر)l-muf'sidīna٣٠
لوطؑ نے کہا "اے میرے رب، اِن مفسد لوگوں کے مقابلے میں میری مدد فرما"
۲۹:۳۱
وَلَمَّااور جبwalammāجَآءَتْآئےjāatرُسُلُنَآہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے)rusulunāإِبْرَٰهِيمَابراہیم کے پاسib'rāhīmaبِٱلْبُشْرَىٰخوش خبری لے کرbil-bush'rāقَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālūإِنَّابیشک ہمinnāمُهْلِكُوٓا۟ہلاک کرنے والے ہیںmuh'likūأَهْلِرہنے والوں کوahliهَـٰذِهِاسhādhihiٱلْقَرْيَةِ ۖبستی کے (رہنے والوں کو)l-qaryatiإِنَّکیونکہinnaأَهْلَهَااس کے رہنے والےahlahāكَانُوا۟ہیںkānūظَـٰلِمِينَظالم ہوچکے (ہیں)ẓālimīna٣١
اور جب ہمارے فرستادے ابراہیمؑ کے پاس بشارت لے کر پہنچے1 تو انہوں نے اُس سے کہا”ہم اِس بستی کے لوگوں کو ہلاک کرنے والے ہیں،2  اس کے لوگ سخت ظالم ہو چکے ہیں۔“
۲۹:۳۲
قَالَابراہیم نے کہاqālaإِنَّبیشکinnaفِيهَااس میںfīhāلُوطًۭا ۚلوط ہیںlūṭanقَالُوا۟وہ بولے (فرشتے)qālūنَحْنُہمnaḥnuأَعْلَمُزیادہ جانتے ہیںaʿlamuبِمَناس کو جوbimanفِيهَا ۖاس میں ہےfīhāلَنُنَجِّيَنَّهُۥالبتہ ہم ضرور نجات دیں گے اس کوlanunajjiyannahuوَأَهْلَهُۥٓاور اس کے گھر والوں کوwa-ahlahuإِلَّامگرillāٱمْرَأَتَهُۥاس کی بیویim'ra-atahuكَانَتْہےkānatمِنَسےminaٱلْغَـٰبِرِينَپیچھے رہنے والوں میں (سے)l-ghābirīna٣٢
ابراہیمؑ نے کہا”وہاں تو لُوطؑ موجود ہے۔“1 انہوں نے کہا”ہم خوب جانتے ہیں کہ وہاں کون کون ہے۔ ہم اُسے ، اور اُس کی بیوی کے سوا اس کے باقی گھر والوں کو بچا لیں گے۔“ اس کی بیوی پیچھے رہ جانے والوں میں سے تھی۔2
۲۹:۳۳
وَلَمَّآاور جبwalammāأَنیہ کہanجَآءَتْآگئےjāatرُسُلُنَاہمارے بھیجے ہوئے (فرشتے)rusulunāلُوطًۭالوط کے پاسlūṭanسِىٓءَغمگین ہوsīaبِهِمْان پرbihimوَضَاقَاور تنگ ہواwaḍāqaبِهِمْان سےbihimذَرْعًۭادل میںdharʿanوَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālūلَانہتَخَفْڈروtakhafوَلَااور نہwalāتَحْزَنْ ۖغم کروtaḥzanإِنَّابیشک ہمinnāمُنَجُّوكَنجات دینے والے ہیں تجھ کوmunajjūkaوَأَهْلَكَاور تیرے گھر والوں کوwa-ahlakaإِلَّاسوائےillāٱمْرَأَتَكَتیری بیوی کےim'ra-atakaكَانَتْہے وہkānatمِنَسےminaٱلْغَـٰبِرِينَپیچھے رہنے والوں میں (سے)l-ghābirīna٣٣
پھر جب ہمارے فرستادے لُوطؑ کے پاس پہنچے تو ان کی آمد پر وہ سخت پریشان اور دل تنگ ہوا۔1 اُنہوں نے کہا”نہ ڈرو اور نہ رنج کرو۔2 ہم تمہیں اور تمہارے گھر والوں کو بچا لیں گے ، سوائے تمہاری بیوی کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں سے ہے
۲۹:۳۴
إِنَّابیشک ہمinnāمُنزِلُونَاتارنے والے ہیں/ نازل کرنے والے ہیںmunzilūnaعَلَىٰٓاوپرʿalāأَهْلِرہنے والوں کےahliهَـٰذِهِاسhādhihiٱلْقَرْيَةِبستی کےl-qaryatiرِجْزًۭاایک عذابrij'zanمِّنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمان (سے)l-samāiبِمَابوجہ اس کے جوbimāكَانُوا۟تھے وہkānūيَفْسُقُونَوہ نافرمانی کرتےyafsuqūna٣٤
ہم اس بستی کے لوگوں پر آسمان سے عذاب نازل کرنے والے ہیں اُس فسق کی بدولت جو یہ کرتے رہے ہیں"
۲۹:۳۵
وَلَقَداور البتہ تحقیقwalaqadتَّرَكْنَاچھوڑ دی ہم نےtaraknāمِنْهَآاس میں سےmin'hāءَايَةًۢایک نشانیāyatanبَيِّنَةًۭکھلی کھلیbayyinatanلِّقَوْمٍۢاس قوم کے لئےliqawminيَعْقِلُونَجو عقل رکھتی ہوyaʿqilūna٣٥
اور ہم نے اُس بستی کی ایک کھُلی نشانی چھوڑ دی ہے1 اُن لوگوں کے لیے جو عقل سے کام لیتے ہیں۔2
۲۹:۳۶
وَإِلَىٰاور طرفwa-ilāمَدْيَنَمدین کیmadyanaأَخَاهُمْان کے بھائیakhāhumشُعَيْبًۭاشعیب کو بھیجاshuʿaybanفَقَالَتو اس نے کہاfaqālaيَـٰقَوْمِاے میری قومyāqawmiٱعْبُدُوا۟عبادت کروuʿ'budūٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَٱرْجُوا۟اور امید رکھوwa-ir'jūٱلْيَوْمَدن کیl-yawmaٱلْـَٔاخِرَآخریl-ākhiraوَلَااور نہwalāتَعْثَوْا۟تم پھروtaʿthawفِىمیںٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiمُفْسِدِينَمفسد بن کرmuf'sidīna٣٦
اور مَدیَن کی طرف ہم نے اُن کے بھائی شعیبؑ کو بھیجا۔1 اُس نے کہا”اے میری قوم کے لوگو، اللہ کی بندگی کرو اور روزِ آخر کے اُمیدوار رہو2 اور زمین میں مفسد بن کر زیادتیاں نہ کرتے پھرو۔“
۲۹:۳۷
فَكَذَّبُوهُتو انہوں نے جھٹلادیا اس کوfakadhabūhuفَأَخَذَتْهُمُتو پکڑ لیا ان کوfa-akhadhathumuٱلرَّجْفَةُایک زلزلے نےl-rajfatuفَأَصْبَحُوا۟تو ہوگئے وہfa-aṣbaḥūفِىمیںدَارِهِمْاپنے گھروں (میں)dārihimجَـٰثِمِينَگھنٹوں کے بل گرنے والےjāthimīna٣٧
مگر انہوں نے اسے جھُٹلا دیا۔1 آخر کار ایک سخت زلزلے نے انہیں آلیا اور وہ اپنے گھروں میں2 پڑے کے پڑے رہ گئے
۲۹:۳۸
وَعَادًۭااور قوم عاد کوwaʿādanوَثَمُودَا۟اور قوم ثمود کوwathamūdāوَقَداور تحقیقwaqadتَّبَيَّنَواضح ہوگئےtabayyanaلَكُمتمہارے لئےlakumمِّنکےminمَّسَـٰكِنِهِمْ ۖان کے گھر/ مسکنmasākinihimوَزَيَّنَاور خوب صورت بنادیاwazayyanaلَهُمُان کے لئےlahumuٱلشَّيْطَـٰنُشیطان نےl-shayṭānuأَعْمَـٰلَهُمْان کے اعمال کوaʿmālahumفَصَدَّهُمْتو اس نے روک دیا ان کوfaṣaddahumعَنِسےʿaniٱلسَّبِيلِراستے (سے)l-sabīliوَكَانُوا۟اور تھے وہwakānūمُسْتَبْصِرِينَہوش رکھنے والے/ عقلمندmus'tabṣirīna٣٨
اور عاد و ثمود کو ہم نے ہلاک کیا، تم وہ مقامات دیکھ چکے ہو جہاں وہ رہتے تھے۔1 اُن کے اعمال کو شیطان نے اُن کے لیے خوشنما بنا دیا اور انہیں  راہِ راست سے برگشتہ کر دیا حالانکہ وہ ہوش گوش رکھتے تھے۔2
۲۹:۳۹
وَقَـٰرُونَاور قارونwaqārūnaوَفِرْعَوْنَاور فرعونwafir'ʿawnaوَهَـٰمَـٰنَ ۖاور ہامانwahāmānaوَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadجَآءَهُمآئے ان کے پاسjāahumمُّوسَىٰموسیٰmūsāبِٱلْبَيِّنَـٰتِروشن دلائل کے ساتھbil-bayinātiفَٱسْتَكْبَرُوا۟تو انہوں نے تکبر کیاfa-is'takbarūفِىمیںٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiوَمَااور نہwamāكَانُوا۟تھے وہkānūسَـٰبِقِينَسبقت لے جانے والےsābiqīna٣٩
اور قارون و فرعون و ہامان کو ہم نے ہلاک کیا۔ موسیٰؑ اُن کے پاس بیّنات لے کر آیا مگر انہوں نے زمین میں اپنی بڑا ئی کا  زعم کیا حالانکہ وہ سبقت لے جانے والے نہ تھے۔1
۲۹:۴۰
فَكُلًّاتو ہر ایک کوfakullanأَخَذْنَاپکڑ لیا ہم نےakhadhnāبِذَنۢبِهِۦ ۖاس کے گناہ کے ساتھbidhanbihiفَمِنْهُمتو ان میں سے کچھfamin'humمَّنْوہ جس کوmanأَرْسَلْنَابھیجی ہم نےarsalnāعَلَيْهِاس پرʿalayhiحَاصِبًۭاپتھروں والی بارشḥāṣibanوَمِنْهُماور ان میں سےwamin'humمَّنْکچھ وہmanأَخَذَتْهُجس کو پکڑ لیاakhadhathuٱلصَّيْحَةُدھماکے نےl-ṣayḥatuوَمِنْهُماور ان میں سے کچھwamin'humمَّنْوہ جس کوmanخَسَفْنَادھنسادیا ہم نےkhasafnāبِهِاس کے ساتھbihiٱلْأَرْضَزمین میںl-arḍaوَمِنْهُماور ان میں سے کچھwamin'humمَّنْوہ جس کوmanأَغْرَقْنَا ۚغرق کردیا ہم نےaghraqnāوَمَااور نہیںwamāكَانَہےkānaٱللَّهُاللہl-lahuلِيَظْلِمَهُمْکہ ظلم کرے ان پرliyaẓlimahumوَلَـٰكِنلیکنwalākinكَانُوٓا۟تھے وہkānūأَنفُسَهُمْاپنی جانوں پرanfusahumيَظْلِمُونَظلم کرتےyaẓlimūna٤٠
آخر کار ہر ایک کو ہم نے اُس کے گناہ میں پکڑا، پھر اُن میں سے کسی پر ہم نے پتھراوٴ کرنے والی ہوا بھیجی،1 اور کسی کو ایک زبردست دھماکے نے آلیا،2 اور کسی کو ہم نے زمین میں دھنسا دیا،3 اور کسی کو غرق کر دیا۔4 اللہ ان پر ظلم کر نے والا نہ تھا، مگر وہ خود ہی اپنے اُوپر ظلم کر رہے تھے۔5
۲۹:۴۱
مَثَلُمثالmathaluٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīnaٱتَّخَذُوا۟جنہوں نے بنالئےittakhadhūمِنکےminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کے (سوا)l-lahiأَوْلِيَآءَسرپرستawliyāaكَمَثَلِمانند مثالkamathaliٱلْعَنكَبُوتِایک مکڑی کے ہےl-ʿankabūtiٱتَّخَذَتْجس نے بنا لیاittakhadhatبَيْتًۭا ۖایک گھرbaytanوَإِنَّاور بیشکwa-innaأَوْهَنَسب سے کمزورawhanaٱلْبُيُوتِگھروں میںl-buyūtiلَبَيْتُالبتہ گھر ہےlabaytuٱلْعَنكَبُوتِ ۖمکڑی کاl-ʿankabūtiلَوْکاش کہlawكَانُوا۟ہوتے وہkānūيَعْلَمُونَعلم رکھتے/ جانتےyaʿlamūna٤١
جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دوسرے سرپرست بنا لیے ہیں اُن کی مثال مکڑی جیسی ہے جو اپنا ایک گھر بناتی ہے اور سب گھروں سے زیادہ کمزور گھر مکڑی کا گھر ہی ہوتا ہے۔ کاش یہ لوگ علم رکھتے۔1
۲۹:۴۲
إِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuمَااس کو جسےيَدْعُونَوہ پکارتے ہیںyadʿūnaمِنسےminدُونِهِۦاس کے سواdūnihiمِنکوئی بھیminشَىْءٍۢ ۚچیزshayinوَهُوَاور وہwahuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzuٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu٤٢
یہ لوگ اللہ کو چھوڑ کر جس چیز کو بھی پکارتے ہیں اللہ اُسے خوب جانتا ہے اور وہی زبردست اور حکیم ہے۔1
۲۹:۴۳
وَتِلْكَاور یہwatil'kaٱلْأَمْثَـٰلُمثالیںl-amthāluنَضْرِبُهَاہم بیان کرتے ہیں ان کوnaḍribuhāلِلنَّاسِ ۖلوگوں کے لئےlilnnāsiوَمَااور نہیںwamāيَعْقِلُهَآسمجھتے ان مثالوں کوyaʿqiluhāإِلَّامگرillāٱلْعَـٰلِمُونَعالم لوگ/ جاننے والےl-ʿālimūna٤٣
یہ مثالیں ہم لوگوں کی فہمائش کے لیے  دیتے ہیں، مگر ان کو وہی لوگ سمجھتے ہیں جو علم رکھنے والے ہیں
۲۹:۴۴
خَلَقَپیدا کیاkhalaqaٱللَّهُاللہ نےl-lahuٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwātiوَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍaبِٱلْحَقِّ ۚحق کے ساتھbil-ḥaqiإِنَّیقیناًinnaفِىمیںذَٰلِكَاس (میں)dhālikaلَـَٔايَةًۭالبتہ ایک نشانی ہےlaāyatanلِّلْمُؤْمِنِينَایمان لانے والوں کے لئےlil'mu'minīna٤٤
اللہ نے آسمانوں اور زمین کو بر حق پیدا کیا ہے،1 در حقیقت اس میں ایک نشانی ہے اہلِ ایمان کے لیے۔2
۲۹:۴۵
ٱتْلُپڑھ سنایےut'luمَآجوأُوحِىَوحی کیا گیاūḥiyaإِلَيْكَآپ کی طرفilaykaمِنَسےminaٱلْكِتَـٰبِکتابl-kitābiوَأَقِمِاور قائم کیجیےwa-aqimiٱلصَّلَوٰةَ ۖنمازl-ṣalataإِنَّکیونکہinnaٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalataتَنْهَىٰروکتی ہےtanhāعَنِسےʿaniٱلْفَحْشَآءِبےحیائیl-faḥshāiوَٱلْمُنكَرِ ۗاور برائی سےwal-munkariوَلَذِكْرُاور البتہ ذکر ہےwaladhik'ruٱللَّهِاللہ کاl-lahiأَكْبَرُ ۗزیادہ بڑی چیزakbaruوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuمَاجوتَصْنَعُونَتم کرتے ہوtaṣnaʿūna٤٥
(اے نبی ؐ)تلاوت کرو اس کتاب کی جو تمہاری طرف وحی کی ذریعے سے بھیجی گئی ہے۔ اور نماز قائم کرو،1 یقیناً نماز فحش اور بُرے کاموں سے روکتی ہے2 اور اللہ کا ذکر اس سے بھی زیادہ بڑی چیز ہے۔3 اللہ جانتا ہے جو کچھ تم لوگ کرتے ہو
۲۹:۴۶
۞ وَلَااور نہwalāتُجَـٰدِلُوٓا۟تم بحث کرو۔ تم جھگڑوtujādilūأَهْلَاہلahlaٱلْكِتَـٰبِکتاب سےl-kitābiإِلَّامگرillāبِٱلَّتِىساتھ اس طریقے کےbi-allatīهِىَوہ جوhiyaأَحْسَنُسب سے اچھا ہےaḥsanuإِلَّاسوائےillāٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīnaظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamūمِنْهُمْ ۖان میں سےmin'humوَقُولُوٓا۟اور کہوwaqūlūءَامَنَّاایمان لائے ہمāmannāبِٱلَّذِىٓساتھ اس چیز کے جوbi-alladhīأُنزِلَاتاری گئیunzilaإِلَيْنَاہماری طرفilaynāوَأُنزِلَاور اتاری گئیwa-unzilaإِلَيْكُمْتمہاری طرفilaykumوَإِلَـٰهُنَااور الہ ہماراwa-ilāhunāوَإِلَـٰهُكُمْاور الہ تمہاراwa-ilāhukumوَٰحِدٌۭایک ہےwāḥidunوَنَحْنُاور ہمwanaḥnuلَهُۥاس کے لیےlahuمُسْلِمُونَفرمانبردار ہیںmus'limūna٤٦
1 اور اہل کتاب سے بحث نہ کرو مگر عمدہ طریقہ سے2۔۔۔۔ سوائے ان لوگوں کے جو ان میں سے ظالم ہوں3 --۔۔۔۔ اور ان سے کہو کہ”ہم ایمان لائے ہیں اس چیز پر بھی جو ہماری طرف بھیجی گئی ہے اور اس چیز پر بھی جو تمہاری طرف بھیجی گئی تھی، ہمارا خدا اور تمہارا خدا ایک ہی ہے اور ہم اسی کے مسلم(فرمابردار)ہیں۔“4
۲۹:۴۷
وَكَذَٰلِكَاور اسی طرحwakadhālikaأَنزَلْنَآنازل کی ہم نےanzalnāإِلَيْكَآپ کی طرفilaykaٱلْكِتَـٰبَ ۚکتابl-kitābaفَٱلَّذِينَتو وہ لوگfa-alladhīnaءَاتَيْنَـٰهُمُدی ہم نے ان کوātaynāhumuٱلْكِتَـٰبَکتابl-kitābaيُؤْمِنُونَوہ ایمان رکھتے ہیںyu'minūnaبِهِۦ ۖساتھ اس کےbihiوَمِنْاور انwaminهَـٰٓؤُلَآءِلوگوں میں سے کوئی ہےhāulāiمَنجوmanيُؤْمِنُایمان رکھتا ہےyu'minuبِهِۦ ۚساتھ اس کےbihiوَمَااور نہیںwamāيَجْحَدُانکار کرتےyajḥaduبِـَٔايَـٰتِنَآہماری آیات کاbiāyātināإِلَّامگرillāٱلْكَـٰفِرُونَکافر لوگl-kāfirūna٤٧
(اے نبیؐ) ہم نے اسی طرح تمہاری طرف کتاب نازل کی ہے،1 اس لیے وہ لوگ جن کو ہم نے پہلے کتاب دی تھی وہ اس پر ایمان لاتے ہیں،2 اور ان لوگوں میں سے بھی بہت سے اس پر ایمان لا رہے ہیں،3 اور ہماری آیات کا انکار صرف کافر ہی کرتے ہیں۔4
۲۹:۴۸
وَمَااور نہwamāكُنتَتھے تمkuntaتَتْلُوا۟تم پڑھتےtatlūمِناس سےminقَبْلِهِۦپہلےqablihiمِنکوئیminكِتَـٰبٍۢکتابkitābinوَلَااور نہwalāتَخُطُّهُۥتم لکھتے تھے اس کوtakhuṭṭuhuبِيَمِينِكَ ۖاپنے دائیں ہاتھ سےbiyamīnikaإِذًۭاتب البتہidhanلَّٱرْتَابَشک میں پڑجاتےla-ir'tābaٱلْمُبْطِلُونَباطل پرستl-mub'ṭilūna٤٨
(اے نبیؐ)تم اس سے پہلے کوئی کتاب نہیں پڑھتے تھے اور نہ اپنے ہاتھ سے لکھتے تھے، اگر ایسا ہوتا تو باطل پرست لوگ شک میں پڑ سکتے تھے۔1
۲۹:۴۹
بَلْبلکہbalهُوَوہhuwaءَايَـٰتٌۢآیات ہیں۔ نشانیاں ہیںāyātunبَيِّنَـٰتٌۭروشنbayyinātunفِىمیںصُدُورِسینے میںṣudūriٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīnaأُوتُوا۟جو دیئے گئےūtūٱلْعِلْمَ ۚعلمl-ʿil'maوَمَااور نہیںwamāيَجْحَدُانکار کرتےyajḥaduبِـَٔايَـٰتِنَآہماری آیات کاbiāyātināإِلَّامگرillāٱلظَّـٰلِمُونَظالمl-ẓālimūna٤٩
دراصل یہ روشن نشانیاں ہیں ان لوگوں کے  دلوں میں جنہیں علم بخشا گیا ہے،1 اور ہماری آیات کا انکا ر نہیں کرتے مگر وہ جو ظالم ہیں
۲۹:۵۰
وَقَالُوا۟اور وہ کہتے ہیںwaqālūلَوْلَآکیوں نہیںlawlāأُنزِلَاتاری گئیںunzilaعَلَيْهِاس پرʿalayhiءَايَـٰتٌۭآیات۔ نشانیاں۔ معجزاتāyātunمِّنسےminرَّبِّهِۦ ۖاس کے رب کی طرفrabbihiقُلْکہہ دیجیےqulإِنَّمَابیشکinnamāٱلْـَٔايَـٰتُآیات۔ نشانیاںl-āyātuعِندَپاسʿindaٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَإِنَّمَآاور بیشکwa-innamāأَنَا۠میںanāنَذِيرٌۭڈرانے والا ہوںnadhīrunمُّبِينٌکھلم کھلاmubīnun٥٠
یہ لوگ کہتے ہیں کہ ”کیوں نہ اُتاری گئیں اس شخص پر نشانیاں1  اس کے رب کی طرف سے“؟کہو،”نشانیاں تو اللہ کے پاس ہیں اور میں صرف خبر دار کرنے والا ہوں کھول کھول کر“
۲۹:۵۱
أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalamيَكْفِهِمْکافی ان کوyakfihimأَنَّآبیشک ہم نےannāأَنزَلْنَانازل کیا ہم نےanzalnāعَلَيْكَآپ پرʿalaykaٱلْكِتَـٰبَکتاب کوl-kitābaيُتْلَىٰجو پڑھ کر سنائی جاتی ہیںyut'lāعَلَيْهِمْ ۚان کوʿalayhimإِنَّبیشکinnaفِىاس میںذَٰلِكَالبتہdhālikaلَرَحْمَةًۭرحمت ہےlaraḥmatanوَذِكْرَىٰاور نصیحتwadhik'rāلِقَوْمٍۢاس قوم کے لیےliqawminيُؤْمِنُونَجو ایمان رکھتی ہوyu'minūna٥١
اور کیا ان لوگوں کے لیے یہ (نشانی)کافی نہیں ہے کہ ہم نے تم پر کتاب نازل کی جو انھیں پڑھ کر سنائی جاتی ہے؟1 درحقیقت اس میں رحمت ہے اور نصیحت ان لوگوں کے لیے جو ایمان لاتے ہیں۔2
۲۹:۵۲
قُلْکہہ دیجیےqulكَفَىٰکافی ہےkafāبِٱللَّهِاللہ تعالیٰbil-lahiبَيْنِىمیرے درمیانbaynīوَبَيْنَكُمْاور تمہارے درمیانwabaynakumشَهِيدًۭا ۖگواہshahīdanيَعْلَمُوہ جانتا ہےyaʿlamuمَاجوفِىمیں ہےٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwātiوَٱلْأَرْضِ ۗاور زمین میںwal-arḍiوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūبِٱلْبَـٰطِلِباطل کے ساتھbil-bāṭiliوَكَفَرُوا۟اور انہوں نے کفر کیاwakafarūبِٱللَّهِاللہ کاbil-lahiأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaهُمُوہ ہیںhumuٱلْخَـٰسِرُونَنقصان اٹھانے والے ہیںl-khāsirūna٥٢
(اے نبیؐ) کہو کہ "میرے اور تمہارے درمیان اللہ گواہی کے لیے کافی ہے وہ آسمانوں اور زمین میں سب کچھ جانتا ہے جو لوگ باطل کو مانتے ہیں اور اللہ سے کفر کرتے ہیں وہی خسارے میں رہنے والے ہیں"
۲۹:۵۳
وَيَسْتَعْجِلُونَكَاور وہ جلدی مانگتے ہیں تجھ سےwayastaʿjilūnakaبِٱلْعَذَابِ ۚعذاب کوbil-ʿadhābiوَلَوْلَآاور اگر نہ ہوتیwalawlāأَجَلٌۭایک میعادajalunمُّسَمًّۭىمقررmusammanلَّجَآءَهُمُالبتہ آجاتا ان کے پاسlajāahumuٱلْعَذَابُعذابl-ʿadhābuوَلَيَأْتِيَنَّهُماور البتہ وہ ضرور آئے گا ان کے پاسwalayatiyannahumبَغْتَةًۭاچانکbaghtatanوَهُمْاور وہwahumلَانہيَشْعُرُونَشعوررکھتے ہوں گےyashʿurūna٥٣
ہ لوگ تم سے عذاب جلدی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں۔1 اگر ایک وقت مقرر نہ کر دیا گیا ہوتا تو ان پر عذاب آچکا ہوتا۔ اور یقیناً(اپنے وقت پر)وہ آکر رہے گا اچانک ، اس حال میں کہ انہیں خبر بھی نہ ہو گی
۲۹:۵۴
يَسْتَعْجِلُونَكَوہ جلدی مانگتے ہیں تجھ سےyastaʿjilūnakaبِٱلْعَذَابِعذابbil-ʿadhābiوَإِنَّاور بیشکwa-innaجَهَنَّمَجہنمjahannamaلَمُحِيطَةٌۢالبتہ گھیرنے والی ہےlamuḥīṭatunبِٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کوbil-kāfirīna٥٤
یہ تم سے عذاب جلدی لانے کا مطالبہ کرتے ہیں، حالانکہ جہنم ان کافروں کو گھیرے میں لے چکی ہے
۲۹:۵۵
يَوْمَجس دنyawmaيَغْشَىٰهُمُڈھانپ لے گا ان کوyaghshāhumuٱلْعَذَابُعذابl-ʿadhābuمِنسےminفَوْقِهِمْان کے اوپرfawqihimوَمِناور سےwaminتَحْتِنیچےtaḥtiأَرْجُلِهِمْان کے پاؤں کےarjulihimوَيَقُولُاور وہ کہے گاwayaqūluذُوقُوا۟چکھوdhūqūمَاجوكُنتُمْتھے تمkuntumتَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna٥٥
(اور انہیں پتہ چلے گا) اُس روز جبکہ عذاب انہیں اُوپر سے بھی ڈھانک لے گا اور پاؤں کے نیچے سے بھی اور کہے گا کہ اب چکھو مزا ان کرتوتوں کا جو تم کرتے تھے
۲۹:۵۶
يَـٰعِبَادِىَاے میرے بندو وہ جوyāʿibādiyaٱلَّذِينَایمان لائے ہوalladhīnaءَامَنُوٓا۟بیشکāmanūإِنَّمیری زمینinnaأَرْضِىوسیع ہےarḍīوَٰسِعَةٌۭپس صرف میری ہیwāsiʿatunفَإِيَّـٰىَپس تم عبادت کرو میریfa-iyyāyaفَٱعْبُدُونِworship Mefa-uʿ'budūni٥٦
اے میرے بندو جو ایمان لائے ہو، میری زمین وسیع  ہے، پس تم میری ہی بندگی بجا لاؤ۔1
۲۹:۵۷
كُلُّہرkulluنَفْسٍۢنفسnafsinذَآئِقَةُچکھنے والا ہےdhāiqatuٱلْمَوْتِ ۖموت کوl-mawtiثُمَّپھرthummaإِلَيْنَاہماری طرفilaynāتُرْجَعُونَتم سب لوٹائے جاؤ گےtur'jaʿūna٥٧
ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے، پھر تم سب ہماری طرف ہی پلٹا کر لائے جاؤ گے۔1
۲۹:۵۸
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiلَنُبَوِّئَنَّهُمالبتہ ہم ضرور ٹھکانہ دیں گے ان کوlanubawwi-annahumمِّنَمیں سےminaٱلْجَنَّةِجنتl-janatiغُرَفًۭابالاخانوں کےghurafanتَجْرِىبہتی ہوں گیtajrīمِنسےminتَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihāٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāruخَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīnaفِيهَا ۚان میںfīhāنِعْمَکتنا اچھا ہےniʿ'maأَجْرُاجرajruٱلْعَـٰمِلِينَان عمل کرنے والوں کاl-ʿāmilīna٥٨
جو لوگ ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں ان کو ہم جنت کی بلندو بالا عمارتوں میں رکھیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی، جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے، کیا ہی عمدہ اجر ہے عمل کرنے والوں کےلیے1
۲۹:۵۹
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaصَبَرُوا۟جو صبر کرتے ہیںṣabarūوَعَلَىٰاورپرwaʿalāرَبِّهِمْاپنے ربrabbihimيَتَوَكَّلُونَبھروسہ کرتے ہیں۔ توکل کرتے ہیںyatawakkalūna٥٩
ان لوگوں  کے لیے جنہوں نے صبر کیا ہے1 اور جو اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں۔2
۲۹:۶۰
وَكَأَيِّناور کتنے ہیwaka-ayyinمِّنمیں سےminدَآبَّةٍۢجانوروںdābbatinلَّانہیںتَحْمِلُاٹھائے ہوئےtaḥmiluرِزْقَهَااپنا رزقriz'qahāٱللَّهُاللہ تعالیٰl-lahuيَرْزُقُهَارزق دیتا ہے ان کوyarzuquhāوَإِيَّاكُمْ ۚاور تم کو بھیwa-iyyākumوَهُوَاور وہwahuwaٱلسَّمِيعُسننے والا ہے،l-samīʿuٱلْعَلِيمُجاننے والا ہےl-ʿalīmu٦٠
کتنے ہی جانور ہیں جو اپنا رزق اُٹھائے نہیں پھرتے، اللہ ان کو رزق دیتا ہے اور تمہارا رازق بھی وہی ہے، وہ سب کچھ سنتا اور جانتا ہے۔1
۲۹:۶۱
وَلَئِناور البتہ اگرwala-inسَأَلْتَهُمپوچھو تم ان سے۔ سوال کرو تم ان سےsa-altahumمَّنْکس نےmanخَلَقَپیدا کیاkhalaqaٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کوl-samāwātiوَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍaوَسَخَّرَاور مسخر کیاwasakharaٱلشَّمْسَسورج کوl-shamsaوَٱلْقَمَرَاور چاند کوwal-qamaraلَيَقُولُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گےlayaqūlunnaٱللَّهُ ۖاللہ نےl-lahuفَأَنَّىٰتو کہاں سےfa-annāيُؤْفَكُونَوہ پھیرے جاتے ہیںyu'fakūna٦١
1اگر تم ان لوگوں سے پوچھوں کہ زمین اور آسمانوں کو کس نے پیدا کیا ہے اور چاند اور سورج کو کس نےمسخر کر رکھا ہے تو ضرور کہیں گے کہ اللہ نے، پھر یہ کدھر سے دھوکا کھا رہے ہیں؟
۲۹:۶۲
ٱللَّهُاللہ تعالیٰal-lahuيَبْسُطُپھیلا دیتا ہےyabsuṭuٱلرِّزْقَرزق کوl-riz'qaلِمَنجس کے لیےlimanيَشَآءُچاہتا ہےyashāuمِنْمیں سےminعِبَادِهِۦاپنے بندوںʿibādihiوَيَقْدِرُاور تنگ کردیتا ہےwayaqdiruلَهُۥٓ ۚاس کے لیےlahuإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaبِكُلِّہرbikulliشَىْءٍچیز کوshayinعَلِيمٌۭجاننے والا ہےʿalīmun٦٢
اللہ ہی ہے جو اپنے بندوں میں سے جس کا چاہتا ہے رزق کشادہ کرتا ہے اور جس کا چاہتا ہے تنگ کرتا ہے، یقیناً اللہ ہر چیز کا جاننے والا ہے
۲۹:۶۳
وَلَئِناور البتہ اگرwala-inسَأَلْتَهُمپوچھو تم ان سےsa-altahumمَّنکس نےmanنَّزَّلَنازل کیاnazzalaمِنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiمَآءًۭپانیmāanفَأَحْيَاپھر زندہ کیاfa-aḥyāبِهِساتھ اس کےbihiٱلْأَرْضَزمین کوl-arḍaمِنۢafterminبَعْدِبعدbaʿdiمَوْتِهَااس کی موت کےmawtihāلَيَقُولُنَّالبتہ وہ ضرور کہیں گےlayaqūlunnaٱللَّهُ ۚاللہ نےl-lahuقُلِکہہ دیجیےquliٱلْحَمْدُسب تعریفl-ḥamduلِلَّهِ ۚاللہ کے لیے ہےlillahiبَلْبلکہbalأَكْثَرُهُمْاکثر ان میں سےaktharuhumلَانہیںيَعْقِلُونَعقل رکھتےyaʿqilūna٦٣
اور اگر تم ان سے پوچھو کس نے آسمان سے پانی برسایا اور اس کے ذریعہ سےمردہ پڑی ہوئی زمین کو جِلا اُٹھایا تو وہ ضرور کہیں گے  اللہ نے۔ کہو، الحمدللہ،1 مگر اکثر لوگ سمجھتے نہیں ہیں
۲۹:۶۴
وَمَااور نہیںwamāهَـٰذِهِیہhādhihiٱلْحَيَوٰةُزندگیl-ḥayatuٱلدُّنْيَآدنیا کیl-dun'yāإِلَّامگرillāلَهْوٌۭدل کا بہلاواlahwunوَلَعِبٌۭ ۚاور کھیلwalaʿibunوَإِنَّاور بیشکwa-innaٱلدَّارَگھرl-dāraٱلْـَٔاخِرَةَآخرت کاl-ākhirataلَهِىَالبتہ وہی ہےlahiyaٱلْحَيَوَانُ ۚزندگی۔ زندہ رہنے کی جگہl-ḥayawānuلَوْکاش ہوتےlawكَانُوا۟وہkānūيَعْلَمُونَعلم رکھتےyaʿlamūna٦٤
اور یہ دنیا کی زندگی کچھ نہیں ہے مگر ایک کھیل اور دل کا بہلاوا۔1 اصل زندگی کا گھر تو دارِ آخرت ہے، کاش یہ لوگ جانتے۔2
۲۹:۶۵
فَإِذَاپھر جبfa-idhāرَكِبُوا۟وہ سوار ہوتے ہیںrakibūفِىمیںٱلْفُلْكِکشتیl-ful'kiدَعَوُا۟پکارتے ہیںdaʿawūٱللَّهَاللہ تعالیٰ کوl-lahaمُخْلِصِينَخالص کرنے والےmukh'liṣīnaلَهُاس کے لیےlahuٱلدِّينَدین کوl-dīnaفَلَمَّاتو جبfalammāنَجَّىٰهُمْوہ نجات دیتا ہے ان کوnajjāhumإِلَىطرفilāٱلْبَرِّخشکی کےl-bariإِذَااچانکidhāهُمْوہhumيُشْرِكُونَشرک کرنے لگتے ہیںyush'rikūna٦٥
جب یہ لوگ کشتی پر سوار ہوتے ہیں تو اپنے دین کو اللہ کے لیے خالص کر کے اُس سے دُعا مانگتے ہیں، پھر جب وہ اِنہیں بچا کر خشکی پر لے آتا ہے تو یکایک یہ شرک کرنے لگتے ہیں
۲۹:۶۶
لِيَكْفُرُوا۟تاکہ وہ ناشکری کریںliyakfurūبِمَآاس چیز کیbimāءَاتَيْنَـٰهُمْجو دی ہم نے ان کوātaynāhumوَلِيَتَمَتَّعُوا۟ ۖاور تاکہ وہ فائدہ اٹھائیںwaliyatamattaʿūفَسَوْفَپس عنقریبfasawfaيَعْلَمُونَوہ جان لیں گےyaʿlamūna٦٦
تا کہ اللہ کی دی ہوئی نجات پر اس کا کفر ان نعمت کریں اور (حیات دنیا کے) مزے لوٹیں۔1 اچھا، عنقریب انہیں معلوم ہو جائے گا
۲۹:۶۷
أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalamيَرَوْا۟انہوں نے دیکھاyarawأَنَّابیشک ہم نےannāجَعَلْنَابنایاjaʿalnāحَرَمًاحرم کوḥaramanءَامِنًۭاامن والاāminanوَيُتَخَطَّفُاور اچک لیے جاتے ہیںwayutakhaṭṭafuٱلنَّاسُلوگl-nāsuمِنْسےminحَوْلِهِمْ ۚان کے آس پاسḥawlihimأَفَبِٱلْبَـٰطِلِکیا بھلا ساتھ باطل کےafabil-bāṭiliيُؤْمِنُونَوہ ایمان لائیں گے۔ وہ ایمان لاتے ہیںyu'minūnaوَبِنِعْمَةِاور نعمت کاwabiniʿ'matiٱللَّهِاللہ کیl-lahiيَكْفُرُونَانکار کرتے ہیںyakfurūna٦٧
کیا یہ دیکھتے نہیں ہیں کہ ہم نے ایک پُر امن حرم بنا دیا ہے حالانکہ ان کے گرد وپیش لوگ اُچک لیے جاتے ہیں؟1 کیا پھر بھی یہ لوگ باطل کو مانتے ہیں اور اللہ کی نعمت کا کفران کرتے ہیں؟
۲۹:۶۸
وَمَنْاور کونwamanأَظْلَمُبڑا ظالم ہےaẓlamuمِمَّنِاس سےmimmaniٱفْتَرَىٰجو گھڑ لےif'tarāعَلَىپرʿalāٱللَّهِاللہl-lahiكَذِبًاکوئی جھوٹkadhibanأَوْیاawكَذَّبَجھٹلائےkadhabaبِٱلْحَقِّحق کوbil-ḥaqiلَمَّاجبکہlammāجَآءَهُۥٓ ۚوہ آجائے اس کے پاسjāahuأَلَيْسَکیا نہیں ہےalaysaفِىمیںجَهَنَّمَجہنمjahannamaمَثْوًۭىٹھکانہmathwanلِّلْكَـٰفِرِينَکافروں کے لیےlil'kāfirīna٦٨
اس شخص سے بڑا ظالم کون ہو گا جو اللہ پر جھوٹ باندھے یا حق کو جھٹلائے جب کہ وہ اس کے سامنے آچکا ہو؟1 کیا ایسے کافروں کا ٹھکانہ جہنم ہی نہیں ہے؟
۲۹:۶۹
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaجَـٰهَدُوا۟جو جدوجہد کریںjāhadūفِينَاہماری راہfīnāلَنَهْدِيَنَّهُمْالبتہ ہم ضرور رہنمائی کریں گے ان کیlanahdiyannahumسُبُلَنَا ۚاپنے راستوں کی (طرف)subulanāوَإِنَّاور بیشکwa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَمَعَالبتہ ساتھ ہےlamaʿaٱلْمُحْسِنِينَاحسان کرنے والوں کےl-muḥ'sinīna٦٩
جو لوگ ہماری خاطر مجاہدہ کریں گے انہیں ہم اپنے راستے دکھائیں گے،1 اور یقیناً اللہ نیکو کاروں ہی کے ساتھ ہے