۵۶

الواقعہ

مکی ۹۶ آیات پارہ ۱
الواقعة

سورہ الواقعہ (الواقعة) قرآن مجید کی ۵۶ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۹۶ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔

بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۵۶:۱
إِذَاجبidhāوَقَعَتِواقع ہوجائے گیwaqaʿatiٱلْوَاقِعَةُواقع ہونے والی (قیامت)l-wāqiʿatu١
جب وہ ہونے والا واقعہ پیش آ جائے گا
۵۶:۲
لَيْسَنہیں ہےlaysaلِوَقْعَتِهَااس کا واقعہ ہوناliwaqʿatihāكَاذِبَةٌکوئی جھوٹkādhibatun٢
تو کوئی اس کے وقوع کو جُھٹلانے والا نہ ہوگا۔
۵۶:۳
خَافِضَةٌۭپست کرنے والی ہےkhāfiḍatunرَّافِعَةٌاونچا کرنے والی ہےrāfiʿatun٣
وہ تہ و بالا کر دینے والی  آفت ہوگی۔
۵۶:۴
إِذَاجبidhāرُجَّتِہلائی جائے گیrujjatiٱلْأَرْضُزمینl-arḍuرَجًّۭاہلایا جاناrajjan٤
زمین اس وقت یکبارگی ہلا ڈالی جائے گی
۵۶:۵
وَبُسَّتِاور اڑا دیئے جائیں گےwabussatiٱلْجِبَالُپہاڑl-jibāluبَسًّۭااڑا دیا جاناbassan٥
اور پہاڑ اس طرح ریزہ ریزہ کر دیے جائیں گے
۵۶:۶
فَكَانَتْتو ہوجائیں گےfakānatهَبَآءًۭباریک خاک۔ گرد و غبارhabāanمُّنۢبَثًّۭامنتشر۔ پراگندہ۔ اڑتا ہواmunbathan٦
کہ پراگندہ غبار بن کر رہ جائیں گے
۵۶:۷
وَكُنتُمْاور ہوجاؤ گے تمwakuntumأَزْوَٰجًۭاجماعتوں میں۔ گروہوں میںazwājanثَلَـٰثَةًۭتینthalāthatan٧
تم لوگ اُس وقت تین گروہوں میں تقسیم ہو جاؤ گے
۵۶:۸
فَأَصْحَـٰبُپس ہیں والےfa-aṣḥābuٱلْمَيْمَنَةِدائیں ہاتھl-maymanatiمَآکیاأَصْحَـٰبُوالےaṣḥābuٱلْمَيْمَنَةِدائیں ہاتھl-maymanati٨
دائیں بازو والے، سودائیں بازو والوں (کی خوش نصیبی)کا کیا کہنا
۵۶:۹
وَأَصْحَـٰبُاور والےwa-aṣḥābuٱلْمَشْـَٔمَةِبائیں ہاتھl-mashamatiمَآکیا ہیںأَصْحَـٰبُوالےaṣḥābuٱلْمَشْـَٔمَةِبائیں ہاتھl-mashamati٩
اور بائیں بازو والے، تو بائیں بازو والوں(کی بد نصیبی)کا کیا ٹھکانا
۵۶:۱۰
وَٱلسَّـٰبِقُونَاور آگے بڑھنے والےwal-sābiqūnaٱلسَّـٰبِقُونَآگے بڑھنے والے ہیںl-sābiqūna١٠
اور آگے والے تو پھر آگے والے ہی ہیں۔
۵۶:۱۱
أُو۟لَـٰٓئِكَیہیulāikaٱلْمُقَرَّبُونَنزدیکی حاصل کرنے والے ہیں۔ یہی لوگ قرب حاصل کرنے والے ہیںl-muqarabūna١١
وہی تو مقرب لوگ ہیں
۵۶:۱۲
فِىمیںجَنَّـٰتِباغوںjannātiٱلنَّعِيمِنعمتوں والےl-naʿīmi١٢
نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے
۵۶:۱۳
ثُلَّةٌۭایک بڑا گروہ ہیںthullatunمِّنَمیں سےminaٱلْأَوَّلِينَاگلے لوگوںl-awalīna١٣
اگلوں میں سے بہت ہوں گے
۵۶:۱۴
وَقَلِيلٌۭاور تھوڑے ہیںwaqalīlunمِّنَمیں سےminaٱلْـَٔاخِرِينَپچھلوںl-ākhirīna١٤
اور پچھلوں میں سے کم۔
۵۶:۱۵
عَلَىٰاوپرʿalāسُرُرٍۢتختوں کے ہوں گےsururinمَّوْضُونَةٍۢسونے کی تاروں سے بنے ہوئے۔ بنے ہوئےmawḍūnatin١٥
مرصع تختوں پر
۵۶:۱۶
مُّتَّكِـِٔينَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گےmuttakiīnaعَلَيْهَاان پرʿalayhāمُتَقَـٰبِلِينَآمنے سامنےmutaqābilīna١٦
تکیے لگا ئے آمنے سامنے بیٹھیں گے
۵۶:۱۷
يَطُوفُگردش کر رہے ہوں گےyaṭūfuعَلَيْهِمْان پرʿalayhimوِلْدَٰنٌۭلڑکےwil'dānunمُّخَلَّدُونَہمیشہ رہنے والےmukhalladūna١٧
اُن کی مجلسوں میں اَبَدی لڑکے شرابِ چشمہٴ جاری سے
۵۶:۱۸
بِأَكْوَابٍۢساتھ پیالوں کےbi-akwābinوَأَبَارِيقَاور ساتھ جگ کےwa-abārīqaوَكَأْسٍۢاور ساغرwakasinمِّنکےminمَّعِينٍۢبہتی شرابmaʿīnin١٨
لبریز پیالے کنٹر اور ساغر لیے دوڑتے پھرتے ہونگے
۵۶:۱۹
لَّانہيُصَدَّعُونَسر ڈکھائے جائیں گےyuṣaddaʿūnaعَنْهَااس سےʿanhāوَلَااور نہ وہwalāيُنزِفُونَبےجا بولیں گےyunzifūna١٩
جسے پی کر نہ ان کا سر چکرائے گا نہ ان کی عقل میں فتور آئے گا۔
۵۶:۲۰
وَفَـٰكِهَةٍۢاور پھلwafākihatinمِّمَّااس میں سےmimmāيَتَخَيَّرُونَجو وہ چن لیں گےyatakhayyarūna٢٠
اور وہ اُن کے سامنے طرح طرح کے لذیذ پھل پیش کریں گے جسے چاہیں چن لیں
۵۶:۲۱
وَلَحْمِاور گوشتwalaḥmiطَيْرٍۢپرندوں کاṭayrinمِّمَّااس میں سے جوmimmāيَشْتَهُونَوہ خواہش کریں گےyashtahūna٢١
اور پرندوں کا گوشت پیش کریں گے کہ جس پرندےکا چاہیں استعمال کریں۔
۵۶:۲۲
وَحُورٌاور حوریںwaḥūrunعِينٌۭبڑی آنکھوں والیʿīnun٢٢
اور ان کے لیے خوبصورت آنکھوں والی حوریں ہونگی
۵۶:۲۳
كَأَمْثَـٰلِجیسے مثلاka-amthāliٱللُّؤْلُؤِموتیl-lu'lu-iٱلْمَكْنُونِچھپے ہوئےl-maknūni٢٣
ایسی حسین جیسے چُھپا کر رکھے ہوئے موتی۔
۵۶:۲۴
جَزَآءًۢبدلہ ہےjazāanبِمَابوجہ اس کےbimāكَانُوا۟جو تھے وہkānūيَعْمَلُونَوہ عمل کرتےyaʿmalūna٢٤
یہ سب کچھ اُن اعمال کی جزا کے طور پر انہیں ملے گا جو وہ دنیا میں کرتے رہے تھے
۵۶:۲۵
لَانہيَسْمَعُونَوہ سنیں گےyasmaʿūnaفِيهَااس میںfīhāلَغْوًۭاکوئی لغو باتlaghwanوَلَااور نہwalāتَأْثِيمًاکوئی گناہ کی باتtathīman٢٥
وہاں وہ کوئی بیہودہ کلام یا گناہ کی بات نہ سنیں گے
۵۶:۲۶
إِلَّامگرillāقِيلًۭابات ہوگیqīlanسَلَـٰمًۭاسلام، سلام کیsalāmanسَلَـٰمًۭاPeacesalāman٢٦
جو بات بھی ہوگی ٹھیک ٹھیک ہوگی۔
۵۶:۲۷
وَأَصْحَـٰبُاور والےwa-aṣḥābuٱلْيَمِينِدائیں ہاتھl-yamīniمَآکیا ہیںأَصْحَـٰبُوالےaṣḥābuٱلْيَمِينِدائیں ہاتھl-yamīni٢٧
اور دائیں بازو والے، دائیں بازو والوں کی خوش نصیبی کا کیا کہنا
۵۶:۲۸
فِىمیںسِدْرٍۢبیریوںsid'rinمَّخْضُودٍۢبغیر کانٹوں کےmakhḍūdin٢٨
وہ بے خار بیریوں،
۵۶:۲۹
وَطَلْحٍۢاور کیلےwaṭalḥinمَّنضُودٍۢتہ بہ تہmanḍūdin٢٩
اور تہ بر تہ چڑھے ہوئے کیلوں
۵۶:۳۰
وَظِلٍّۢاور سائےwaẓillinمَّمْدُودٍۢلمبےmamdūdin٣٠
اور دور تک پھیلی ہوئی چھاؤں
۵۶:۳۱
وَمَآءٍۢاور پانیwamāinمَّسْكُوبٍۢبہتا ہوا۔ اوپر سے نیچے گرتا ہواmaskūbin٣١
اور ہر دم رواں پانی
۵۶:۳۲
وَفَـٰكِهَةٍۢاور پھلwafākihatinكَثِيرَةٍۢبہت سےkathīratin٣٢
اور کبھی ختم نہ ہونے والے
۵۶:۳۳
لَّانہمَقْطُوعَةٍۢختم ہونے والےmaqṭūʿatinوَلَااور نہwalāمَمْنُوعَةٍۢروکے جانے والےmamnūʿatin٣٣
اور بے روک ٹوک ملنے والے بکثرت پھلوں،
۵۶:۳۴
وَفُرُشٍۢاور نشست گاہیںwafurushinمَّرْفُوعَةٍاونچیmarfūʿatin٣٤
اور اونچی نشست گاہوں میں ہوں گے
۵۶:۳۵
إِنَّآبیشک ہم نےinnāأَنشَأْنَـٰهُنَّپیدا کیا ہم نے ان کوanshanāhunnaإِنشَآءًۭخاص طور پر بنا کر۔ پیدا کر کےinshāan٣٥
ان کی بیویوں کو ہم خاص طور پر نئے سرے سے پیدا کریں گے
۵۶:۳۶
فَجَعَلْنَـٰهُنَّتو بنایا ہم نے ان کوfajaʿalnāhunnaأَبْكَارًاکنواریاںabkāran٣٦
اور انہیں باکرہ بنا دیں گے،
۵۶:۳۷
عُرُبًاخاوندوں کی پیاریاںʿurubanأَتْرَابًۭاہم عمرatrāban٣٧
اپنے شوہروں کی عاشق اور عمر میں ہم سِن۔
۵۶:۳۸
لِّأَصْحَـٰبِوالوں کے لیےli-aṣḥābiٱلْيَمِينِدائیں ہاتھl-yamīni٣٨
یہ کچھ دائیں بازو والوں کے لیے ہے
۵۶:۳۹
ثُلَّةٌۭایک بڑا گروہ ہوگاthullatunمِّنَمیں سےminaٱلْأَوَّلِينَپہلوںl-awalīna٣٩
وہ اگلوں میں سے بہت ہوں گے
۵۶:۴۰
وَثُلَّةٌۭاور ایک بڑا گروہwathullatunمِّنَمیں سےminaٱلْـَٔاخِرِينَپچھلوںl-ākhirīna٤٠
اور پچھلوں میں سے بھی بہت
۵۶:۴۱
وَأَصْحَـٰبُاور والےwa-aṣḥābuٱلشِّمَالِبائیں ہاتھl-shimāliمَآکیا ہیںأَصْحَـٰبُوالےaṣḥābuٱلشِّمَالِ، بائیں ہاتھl-shimāli٤١
اور بائیں بازو والے، بائیں بازو والوں کی بد نصیبی کا کیا پوچھنا
۵۶:۴۲
فِىمیںسَمُومٍۢگرم ہواsamūminوَحَمِيمٍۢاور گرم پانی میںwaḥamīmin٤٢
وہ لو کی لپٹ اور کھولتے ہوئے پانی
۵۶:۴۳
وَظِلٍّۢاور سائےwaẓillinمِّنسےminيَحْمُومٍۢسیاہ دھوئیں کےyaḥmūmin٤٣
اور کالے دھوئیں کے سائے میں ہوں گے
۵۶:۴۴
لَّانہبَارِدٍۢٹھنڈےbāridinوَلَااور نہwalāكَرِيمٍآرام د ہkarīmin٤٤
جو نہ ٹھنڈا ہوگا نہ آرام دہ
۵۶:۴۵
إِنَّهُمْکیونکہinnahumكَانُوا۟وہ تھےkānūقَبْلَپہلےqablaذَٰلِكَاس سےdhālikaمُتْرَفِينَنعمتوں میں پلے ہوئےmut'rafīna٤٥
یہ وہ لوگ ہوں گے جو اِس انجام کو پہنچنے سے پہلے خوشحال تھے
۵۶:۴۶
وَكَانُوا۟اور تھے وہwakānūيُصِرُّونَاصرار کرتےyuṣirrūnaعَلَىپرʿalāٱلْحِنثِگناہl-ḥinthiٱلْعَظِيمِبڑےl-ʿaẓīmi٤٦
اور گناہِ عظیم پر اصرار کرتے تھے۔
۵۶:۴۷
وَكَانُوا۟اور وہwakānūيَقُولُونَکہا کرتے تھےyaqūlūnaأَئِذَاکیا جبa-idhāمِتْنَاہم مرجائیں گےmit'nāوَكُنَّااور ہم ہوں گےwakunnāتُرَابًۭامٹیturābanوَعِظَـٰمًااور ہڈیاںwaʿiẓāmanأَءِنَّاکیا بیشک ہمa-innāلَمَبْعُوثُونَہم پھر دوبارہ اٹھائے جائیں گےlamabʿūthūna٤٧
کہتے تھے "کیا جب ہم مر کر خاک ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر رہ جائیں گے تو پھر اٹھا کھڑے کیے جائیں گے؟
۵۶:۴۸
أَوَءَابَآؤُنَاکیا بھلا ہمارے آباؤ اجدادawaābāunāٱلْأَوَّلُونَپہلے (بھی)l-awalūna٤٨
اور کیا ہمارے وہ باپ دادا بھی اٹھائے جائیں گے جو پہلے گزر چکے ہیں؟"
۵۶:۴۹
قُلْکہہ دیجیےqulإِنَّبیشکinnaٱلْأَوَّلِينَپہلےl-awalīnaوَٱلْـَٔاخِرِينَاور پچھلےwal-ākhirīna٤٩
اے نبیؐ، اِن لوگوں سے کہو، یقیناً اگلے اور پچھلے سب
۵۶:۵۰
لَمَجْمُوعُونَضرور جمع کیے جانے والے ہیںlamajmūʿūnaإِلَىٰتکilāمِيقَـٰتِایک وقتmīqātiيَوْمٍۢدن کےyawminمَّعْلُومٍۢمعلوم۔ مقررmaʿlūmin٥٠
ایک دن ضرور جمع کیے جانے والے ہیں جس کا وقت مقرر کیا جا چکا ہے
۵۶:۵۱
ثُمَّپھرthummaإِنَّكُمْبیشک تمinnakumأَيُّهَااےayyuhāٱلضَّآلُّونَگمراہوl-ḍālūnaٱلْمُكَذِّبُونَجھٹلانے والوl-mukadhibūna٥١
پھر اے گمراہو اور جھٹلانے والو!
۵۶:۵۲
لَـَٔاكِلُونَالبتہ کھانے والے ہوlaākilūnaمِنسےminشَجَرٍۢایک درختshajarinمِّنکےminزَقُّومٍۢزقومzaqqūmin٥٢
تم شجرِ زَقّوم کی غذا کھانے والے ہو
۵۶:۵۳
فَمَالِـُٔونَپھر بھرنے والے ہوfamāliūnaمِنْهَااس سےmin'hāٱلْبُطُونَپیٹوں کوl-buṭūna٥٣
اُسی سے تم پیٹ بھرو گے
۵۶:۵۴
فَشَـٰرِبُونَپھر پینے والے ہوfashāribūnaعَلَيْهِاس پرʿalayhiمِنَمیں سےminaٱلْحَمِيمِکھولتے پانیl-ḥamīmi٥٤
اور اوپر سے کھولتا ہوا پانی
۵۶:۵۵
فَشَـٰرِبُونَپھر پینے والے ہوfashāribūnaشُرْبَپیناshur'baٱلْهِيمِپیاسے اونٹ کی طرح کاl-hīmi٥٥
تونس لگے ہوئے اونٹ کی طرح پیو گے
۵۶:۵۶
هَـٰذَایہ ہےhādhāنُزُلُهُمْمہمانی ان کیnuzuluhumيَوْمَدنyawmaٱلدِّينِجزا سزا کےl-dīni٥٦
یہ ہے بائیں والوں کی ضیافت کا سامان روز جزا میں
۵۶:۵۷
نَحْنُہم نےnaḥnuخَلَقْنَـٰكُمْپیدا کیا ہم نے تم کوkhalaqnākumفَلَوْلَاپس کیوں نہیںfalawlāتُصَدِّقُونَتم تصدیق کرتے ہو۔ تم یقین کرتے۔ سچ مانتےtuṣaddiqūna٥٧
1 ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر کیوں تصدیق نہیں کرتے؟
۵۶:۵۸
أَفَرَءَيْتُمکیا بھلا دیکھا تم نےafara-aytumمَّاجوتُمْنُونَنطفہ تم ٹپکاتے ہوtum'nūna٥٨
کبھی تم نے غور کیا، یہ نطفہ جو تم ڈالتے ہو
۵۶:۵۹
ءَأَنتُمْکیا تمa-antumتَخْلُقُونَهُۥٓتم پیدا کرتے ہو اس کوtakhluqūnahuأَمْیاamنَحْنُہم ہیںnaḥnuٱلْخَـٰلِقُونَجو پیدا کرنے والے ہیںl-khāliqūna٥٩
اس سے بچّہ تم بناتے ہو یا اس کے بنانے والے ہم ہیں؟
۵۶:۶۰
نَحْنُہم نےnaḥnuقَدَّرْنَاتقسیم کی ہم نےqaddarnāبَيْنَكُمُتمہارے درمیانbaynakumuٱلْمَوْتَموتl-mawtaوَمَااور نہیںwamāنَحْنُہمnaḥnuبِمَسْبُوقِينَہارنے والے۔ مغلوب ہونے والےbimasbūqīna٦٠
ہم نے تمہارے درمیان موت کو تقسیم کیا ہے،1 اور ہم اِس سے عاجز نہیں ہیں
۵۶:۶۱
عَلَىٰٓاس بات پرʿalāأَنکہanنُّبَدِّلَہم بدل ڈالیںnubaddilaأَمْثَـٰلَكُمْتمہاری شکلوں کو۔ تم جیسوں کوamthālakumوَنُنشِئَكُمْاور نئے سرے سے ہم پیدا کریں گے تم کوwanunshi-akumفِىاس میںمَاجو تملَانہیںتَعْلَمُونَجانتےtaʿlamūna٦١
کہ تمہاری شکلیں بدل دیں اور کسی ایسی شکل میں تمہیں پیدا کر دیں جس کو تم نہیں جانتے۔
۵۶:۶۲
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadعَلِمْتُمُجان لیا تم نےʿalim'tumuٱلنَّشْأَةَپیدائش کوl-nashataٱلْأُولَىٰپہلی دفعہ کیl-ūlāفَلَوْلَاتو کیوں نہیںfalawlāتَذَكَّرُونَتم نصیحت پکڑتےtadhakkarūna٦٢
اپنی پہلی پیدائش کو تو تم جانتے ہو، پھر کیوں سبق نہیں لیتے؟
۵۶:۶۳
أَفَرَءَيْتُمکیا بھلا دیکھا تم نے۔ غور کیا تم نےafara-aytumمَّاجوتَحْرُثُونَبیج تم بوتے ہوtaḥruthūna٦٣
کبھی تم نے سوچا، یہ بیج جو تم بوتے ہو
۵۶:۶۴
ءَأَنتُمْکیا تمa-antumتَزْرَعُونَهُۥٓتم اگاتے ہو اس کوtazraʿūnahuأَمْیاamنَحْنُہمnaḥnuٱلزَّٰرِعُونَاگانے والے ہیںl-zāriʿūna٦٤
ان سے کھیتیاں  تم اُگا تے ہو یا اُن کے اُگانے والے ہم ہیں؟
۵۶:۶۵
لَوْاگرlawنَشَآءُہم چاہیںnashāuلَجَعَلْنَـٰهُالبتہ ہم کردیں اس کوlajaʿalnāhuحُطَـٰمًۭاریزہ ریزہḥuṭāmanفَظَلْتُمْتو رہ جاؤ تمfaẓaltumتَفَكَّهُونَتم باتیں بناتےtafakkahūna٦٥
ہم چاہیں تو ان کھیتیوں کو بھس بنا کر رکھ دیں اور تم طرح طرح کی باتیں بناتے رہ جاؤ
۵۶:۶۶
إِنَّابیشک ہمinnāلَمُغْرَمُونَالبتہ تاوان ڈالے گئے ہیںlamugh'ramūna٦٦
کہ ہم پر تو الٹی چٹی پڑ گئی
۵۶:۶۷
بَلْبلکہbalنَحْنُہمnaḥnuمَحْرُومُونَمحروم کردیئے گئے ہیںmaḥrūmūna٦٧
بلکہ ہمارے تو نصیب ہی پھوٹے ہوئے ہیں
۵۶:۶۸
أَفَرَءَيْتُمُکیا بھلا دیکھا تم نےafara-aytumuٱلْمَآءَپانی کوl-māaٱلَّذِىجوalladhīتَشْرَبُونَتم پیتے ہوtashrabūna٦٨
کبھی تم نے آنکھیں کھول کر دیکھا، یہ پانی جو تم پیتے ہو
۵۶:۶۹
ءَأَنتُمْکیا تمa-antumأَنزَلْتُمُوهُاتارتے ہو تم اس کوanzaltumūhuمِنَسےminaٱلْمُزْنِبادلl-muz'niأَمْیاamنَحْنُہمnaḥnuٱلْمُنزِلُونَاتارنے والے ہیںl-munzilūna٦٩
اِسے تم نے بادل سے بر سا یا ہےیا اِ س کے برسانے والے ہم ہیں؟
۵۶:۷۰
لَوْاگرlawنَشَآءُہم چاہیںnashāuجَعَلْنَـٰهُبنادیں ہم اس کو۔ کردیں ہم اس کوjaʿalnāhuأُجَاجًۭاکڑوا زہرujājanفَلَوْلَاپس کیوں نہیںfalawlāتَشْكُرُونَتم شکر ادا کرتےtashkurūna٧٠
ہم چاہیں تو اُسے سخت کھاری بنا کر رکھ دیں، پھر کیوں تم شکر گزار نہیں ہوتے؟2
۵۶:۷۱
أَفَرَءَيْتُمُکیا پھر دیکھا تم نےafara-aytumuٱلنَّارَآگ کوl-nāraٱلَّتِىوہ جوallatīتُورُونَتم سلگاتے ہوtūrūna٧١
کبھی تم نے خیال کیا، یہ آگ جو تم سلگاتے ہو
۵۶:۷۲
ءَأَنتُمْکیا تمa-antumأَنشَأْتُمْاگاتے ہو تمanshatumشَجَرَتَهَآاس کا درختshajaratahāأَمْیاamنَحْنُہمnaḥnuٱلْمُنشِـُٔونَاگانے والے ہیںl-munshiūna٧٢
اِس کا درخت تم نے پیدا کیا ہے، یا  اس کے پیدا کرنے والے ہم ہیں؟
۵۶:۷۳
نَحْنُہم نےnaḥnuجَعَلْنَـٰهَابنادیا ہم نے اس کوjaʿalnāhāتَذْكِرَةًۭنصیحت کا سببtadhkiratanوَمَتَـٰعًۭااور فائدے کی چیزwamatāʿanلِّلْمُقْوِينَمسافروں کے لیےlil'muq'wīna٧٣
ہم نے اُس کو یاد دہانی کا ذریعہ اور حاجت مندوں کے لیےسامان ِ زیست بنا یا ہے
۵۶:۷۴
فَسَبِّحْپس تسبیح کیجیےfasabbiḥبِٱسْمِنام کیbi-is'miرَبِّكَاپنے ربrabbikaٱلْعَظِيمِعظیم کے (نام کی)l-ʿaẓīmi٧٤
پس اے نبیؐ ، اپنے رَبِّ عظیم کے نام کی تسبیح کرو۔
۵۶:۷۵
۞ فَلَآپس نہیںfalāأُقْسِمُمیں قسم کھاتا ہوںuq'simuبِمَوَٰقِعِمواقع کی۔ غروب ہونے کی جگہوں کیbimawāqiʿiٱلنُّجُومِتاروں کےl-nujūmi٧٥
1 پس نہیں، میں قسم کھاتا ہوں  تاروں کے مواقع کی
۵۶:۷۶
وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahuلَقَسَمٌۭالبتہ ایک قسم ہےlaqasamunلَّوْاگرlawتَعْلَمُونَتم جانتے ہوtaʿlamūnaعَظِيمٌبہت بڑی۔ عظیمʿaẓīmun٧٦
اور اگر تم سمجھو تو یہ بہت بڑی قسم ہے
۵۶:۷۷
إِنَّهُۥبیشک وہinnahuلَقُرْءَانٌۭالبتہ ایک قرآن ہےlaqur'ānunكَرِيمٌۭعزت والاkarīmun٧٧
کہ یہ ایک بلند پایہ قرآن ہے،
۵۶:۷۸
فِىمیںكِتَـٰبٍۢایک کتابkitābinمَّكْنُونٍۢمحفوظmaknūnin٧٨
ایک محفوظ کتاب میں ثَبَت،
۵۶:۷۹
لَّانہیںيَمَسُّهُۥٓچھوتے اس کوyamassuhuإِلَّامگرillāٱلْمُطَهَّرُونَمطہرین۔ پاکیزہ لوگl-muṭaharūna٧٩
جسے مُطَہَّرین کےسوا کوئی چُھو نہیں سکتا۔
۵۶:۸۰
تَنزِيلٌۭنازل کردہ ہےtanzīlunمِّنطرف سےminرَّبِّربrabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کیl-ʿālamīna٨٠
یہ رب العالمین کا نازل کردہ ہے
۵۶:۸۱
أَفَبِهَـٰذَاکیا بھلاafabihādhāٱلْحَدِيثِاس بات کے بارے میںl-ḥadīthiأَنتُمتمantumمُّدْهِنُونَمعمولی سمجھنے والے ہو۔ انکار کرنے والے ہوmud'hinūna٨١
پھر کیا اِس کلام کے ساتھ تم بے اعتنائی برتتے ہو،
۵۶:۸۲
وَتَجْعَلُونَاور تم بناتے ہوwatajʿalūnaرِزْقَكُمْاپنا حصہriz'qakumأَنَّكُمْبیشک تمannakumتُكَذِّبُونَتم جھٹلاتے ہوtukadhibūna٨٢
اور اِس نعمت میں اپنا حصّہ تم نے یہ رکھا ہے کہ اِسے جُھٹلاتے ہو؟
۵۶:۸۳
فَلَوْلَآپس کیوں نہیںfalawlāإِذَاجبidhāبَلَغَتِپہنچ جاتی ہےbalaghatiٱلْحُلْقُومَحلق کو۔ نرخرے کوl-ḥul'qūma٨٣
تو جب مرنے والے کی جان حلق تک پہنچ چکی ہوتی ہے
۵۶:۸۴
وَأَنتُمْاور تمwa-antumحِينَئِذٍۢاس وقتḥīna-idhinتَنظُرُونَتم دیکھ رہے ہوتے ہو۔ تم آنکھوں دیکھتے ہوtanẓurūna٨٤
اور تم آنکھوں سے دیکھ رہے ہوتے ہو کہ وہ مر رہا ہے،
۵۶:۸۵
وَنَحْنُاور ہمwanaḥnuأَقْرَبُزیادہ قریب ہوتے ہیںaqrabuإِلَيْهِاس کی طرفilayhiمِنكُمْتمہاری نسبتminkumوَلَـٰكِنلیکنwalākinلَّانہیںتُبْصِرُونَتم دیکھ پاتےtub'ṣirūna٨٥
اُس وقت تمہاری بہ نسبت ہم اُس کے زیادہ قریب ہوتے ہیں مگر تم کو نظر نہیں آتے
۵۶:۸۶
فَلَوْلَآپس کیوں نہیںfalawlāإِناگر ہوinكُنتُمْتمkuntumغَيْرَنہیںghayraمَدِينِينَاختیار میں۔ نہیں جزا دیئے ہوئے۔ زیر فرمانmadīnīna٨٦
اب اگر تم کسی کے محکوم نہیں ہو اور اپنے اِس خیال میں سچے ہو،
۵۶:۸۷
تَرْجِعُونَهَآتم لوٹاتے اس کوtarjiʿūnahāإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumصَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna٨٧
اُس وقت اُس کی نکلتی ہوئی جان کو واپس کیوں نہیں لے آتے؟
۵۶:۸۸
فَأَمَّآپھر اگرfa-ammāإِناگرinكَانَہے وہkānaمِنَمیں سےminaٱلْمُقَرَّبِينَمقربینl-muqarabīna٨٨
پھر وہ مرنے والا اگر مقربین میں سے ہو
۵۶:۸۹
فَرَوْحٌۭتو راحت ہےfarawḥunوَرَيْحَانٌۭاور رزق ہےwarayḥānunوَجَنَّتُاور جنت ہےwajannatuنَعِيمٍۢنعمتوں والیnaʿīmin٨٩
تو اس کے لیے راحت اور عمدہ رزق اور نعمت بھری جنت ہے
۵۶:۹۰
وَأَمَّآاور لیکنwa-ammāإِناگرinكَانَہےkānaمِنْمیں سےminأَصْحَـٰبِوالوںaṣḥābiٱلْيَمِينِدائیں ہاتھl-yamīni٩٠
اور اگر وہ اصحاب یمین میں سے ہو
۵۶:۹۱
فَسَلَـٰمٌۭتو سلام ہےfasalāmunلَّكَتیرے لیےlakaمِنْمیں سے ہوminأَصْحَـٰبِوالوںaṣḥābiٱلْيَمِينِدائیں ہاتھl-yamīni٩١
تو اس کا استقبال یوں ہوتا ہے کہ سلام ہے تجھے، تو اصحاب الیمین میں سے ہے
۵۶:۹۲
وَأَمَّآاور لیکنwa-ammāإِناگرinكَانَہےkānaمِنَمیں سےminaٱلْمُكَذِّبِينَجھٹلانے والوںl-mukadhibīnaٱلضَّآلِّينَبہکے ہوئے لوگوں میں سےl-ḍālīna٩٢
اور اگر وہ جھٹلانے والے گمراہ لوگوں میں سے ہو
۵۶:۹۳
فَنُزُلٌۭتو مہمانی ہےfanuzulunمِّنْمیں سےminحَمِيمٍۢکھولتے پانیḥamīmin٩٣
تو اس کی تواضع کے لیے کھولتا ہوا پانی ہے
۵۶:۹۴
وَتَصْلِيَةُاور داخل ہونا ہے۔ جھونکا جانا ہےwataṣliyatuجَحِيمٍجہنم میںjaḥīmin٩٤
اور جہنم میں جھونکا جانا
۵۶:۹۵
إِنَّبیشکinnaهَـٰذَایہhādhāلَهُوَالبتہ وہی ہےlahuwaحَقُّحقḥaqquٱلْيَقِينِیقینیl-yaqīni٩٥
یہ سب کچھ قطعی حق ہے
۵۶:۹۶
فَسَبِّحْپس تسبیح کیجیےfasabbiḥبِٱسْمِنام کیbi-is'miرَبِّكَاپنے ربrabbikaٱلْعَظِيمِعظیم کےl-ʿaẓīmi٩٦
پس اے نبیؐ ،اپنے رَبِّ عظیم کے نام  کی تسبیح کرو۔