۲۶
الشعراء
الشعراء
سورہ الشعراء (الشعراء) قرآن مجید کی ۲۶ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۲۲۷ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۲۶:۱
طسٓمٓط س مtta-seen-meem١
ط س م
۲۶:۲
تِلْكَیہtil'kaءَايَـٰتُآیات میںāyātuٱلْكِتَـٰبِکتابl-kitābiٱلْمُبِينِروشن کیl-mubīni٢
یہ کتابِ مبین کی آیات ہیں۔
۲۶:۳
لَعَلَّكَشاید کہ آپlaʿallakaبَـٰخِعٌۭہلاک کرنے والے ہیںbākhiʿunنَّفْسَكَاپنی جان کوnafsakaأَلَّاکہ نہیںallāيَكُونُوا۟وہ ہیںyakūnūمُؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna٣
اے محمدؐ ، شاید تم اس غم میں اپنی جان کھو دو گے کہ یہ لوگ ایمان نہیں لاتے۔
۲۶:۴
إِناگرinنَّشَأْہم چاہیںnashaنُنَزِّلْہم اتار دیںnunazzilعَلَيْهِمان پرʿalayhimمِّنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiءَايَةًۭکوئی نشانیāyatanفَظَلَّتْتو ہوجائیںfaẓallatأَعْنَـٰقُهُمْان کی گردنیںaʿnāquhumلَهَااس کے لیےlahāخَـٰضِعِينَجھکنے والیkhāḍiʿīna٤
ہم چاہیں تو آسمان سے ایسی نشانی نازل کر سکتے ہیں کہ اِن کی گردنیں اس کے آگے جُھک جائیں۔
۲۶:۵
وَمَااور نہیںwamāيَأْتِيهِمآتی ان کے پاسyatīhimمِّنکوئیminذِكْرٍۢنصیحتdhik'rinمِّنَطرف سےminaٱلرَّحْمَـٰنِرحمن کیl-raḥmāniمُحْدَثٍنئیmuḥ'dathinإِلَّامگرillāكَانُوا۟وہ ہوتے ہیںkānūعَنْهُاس سےʿanhuمُعْرِضِينَاعراض برتنے والے۔ منہ موڑنے والےmuʿ'riḍīna٥
اِن لوگوں کے پاس رحمان کی طرف سے جو نئی نصیحت بھی آتی ہے یہ اس سے منہ موڑ لیتے ہیں
۲۶:۶
فَقَدْتو تحقیقfaqadكَذَّبُوا۟انہوں نے جھٹلادیاkadhabūفَسَيَأْتِيهِمْتو عنقریب آئیں گی ان کے پاسfasayatīhimأَنۢبَـٰٓؤُا۟خبریںanbāuمَاجوmāكَانُوا۟تھے وہkānūبِهِۦساتھ اس کےbihiيَسْتَهْزِءُونَمذاق اڑاتےyastahziūna٦
اب کہ یہ جھُٹلا چکے ہیں، عنقریب اِن کو اس چیز کی حقیقت (مختلف طریقوں سے)معلوم ہو جائے گی جس کا یہ مذاق اُڑاتے رہے ہیں۔
۲۶:۷
أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalamيَرَوْا۟انہوں نے دیکھاyarawإِلَىطرفilāٱلْأَرْضِزمین کیl-arḍiكَمْکتنےkamأَنۢبَتْنَااگائے ہم نےanbatnāفِيهَااس میںfīhāمِنofminكُلِّہر طرح کےkulliزَوْجٍۢجوڑےzawjinكَرِيمٍعمدہkarīmin٧
اور کیا انہوں نے کبھی زمین پر نگاہ نہیں ڈالی کہ ہم نے کتنی کثیر مقدار میں ہر طرح کی عمدہ نباتات اس میں پیدا کی ہیں؟
۲۶:۸
إِنَّبیشکinnaفِىاس میںfīذَٰلِكَالبتہdhālikaلَـَٔايَةًۭ ۖایک نشانی ہےlaāyatanوَمَااور نہیںwamāكَانَہیںkānaأَكْثَرُهُمان میں سے اکثرaktharuhumمُّؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna٨
یقیناً اس میں ایک نشانی ہے ، مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں
۲۶:۹
وَإِنَّاور بیشکwa-innaرَبَّكَرب تیراrabbakaلَهُوَالبتہ وہlahuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzuٱلرَّحِيمُرحم فرمانے والا ہےl-raḥīmu٩
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا ربّ زبردست بھی ہے اور رحیم بھی۔
۲۶:۱۰
وَإِذْاور جبwa-idhنَادَىٰپکاراnādāرَبُّكَتیرے رب نےrabbukaمُوسَىٰٓموسیٰ کوmūsāأَنِکہaniٱئْتِآؤ۔ جاؤi'tiٱلْقَوْمَقومl-qawmaٱلظَّـٰلِمِينَظالم (قوم کے پاس)l-ẓālimīna١٠
اِنہیں اُس وقت کا قصہ سُناوٴ جب کہ تمہارے ربّ نے موسیٰؑ کو پکارا”1 ظالم قوم کے پاس جا
۲۶:۱۱
قَوْمَقومqawmaفِرْعَوْنَ ۚفرعون کے پاسfir'ʿawnaأَلَاکیا وہ نہیںalāيَتَّقُونَڈرتے ہیںyattaqūna١١
فرعون کی قوم کے پاس 1۔۔۔۔ کیا وہ نہیں ڈرتے؟“
۲۶:۱۲
قَالَکہا اےqālaرَبِّمیرے ربrabbiإِنِّىٓبیشک میںinnīأَخَافُمیں ڈرتا ہوںakhāfuأَنکہanيُكَذِّبُونِوہ جھٹلائیں گے مجھ کوyukadhibūni١٢
اُس نے عرض کیا "اے رب، مجھے خوف ہے کہ وہ مجھے جھٹلا دیں گے
۲۶:۱۳
وَيَضِيقُاور گھٹتا ہےwayaḍīquصَدْرِىسینہ میراṣadrīوَلَااور نہیںwalāيَنطَلِقُچلتیyanṭaliquلِسَانِىزبان میریlisānīفَأَرْسِلْتو بھیجیںfa-arsilإِلَىٰطرف (نبوت)ilāهَـٰرُونَہارون کیhārūna١٣
میرا سینہ گھُٹتا ہے اور میری زبان نہیں چلتی۔ آپ ہارونؑ کی طرف رسالت بھیجیں۔
۲۶:۱۴
وَلَهُمْاور ان کے لیےwalahumعَلَىَّمیرے خلافʿalayyaذَنۢبٌۭایک گناہ ہے (الزام ہے)dhanbunفَأَخَافُتو میں ڈرتا ہوںfa-akhāfuأَنکہanيَقْتُلُونِوہ قتل کردیں گے مجھ کوyaqtulūni١٤
اور مجھ پر اُن کےہاں ایک جُرم کا الزام بھی ہے ، اس لیے میں ڈرتا ہوں کہ وہ مجھے قتل کر دیں گے۔“
۲۶:۱۵
قَالَفرمایاqālaكَلَّا ۖہرگز نہیںkallāفَٱذْهَبَاپس تم دونوں جاؤfa-idh'habāبِـَٔايَـٰتِنَآ ۖہماری نشانیوں کے ساتھbiāyātināإِنَّابیشک ہمinnāمَعَكُمتمہارے ساتھmaʿakumمُّسْتَمِعُونَسننے والے ہیںmus'tamiʿūna١٥
فرمایا”ہر گز نہیں، تم دونوں جاوٴ ہماری نشانیاں لے کر ، ہم تمہارے ساتھ سب کچھ سُنتے رہیں گے
۲۶:۱۶
فَأْتِيَاپھر جاؤfatiyāفِرْعَوْنَفرعون کے پاسfir'ʿawnaفَقُولَآتو کہوfaqūlāإِنَّابیشک ہمinnāرَسُولُرسول ہیںrasūluرَبِّربrabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کےl-ʿālamīna١٦
فرعون کے پاس جاؤ اور اس سے کہو، ہم کو رب العٰلمین نے اس لیے بھیجا ہے
۲۶:۱۷
أَنْیہ کہanأَرْسِلْبھیجarsilمَعَنَاہمارے ساتھmaʿanāبَنِىٓبنیbanīإِسْرَٰٓءِيلَاسرائیل کوis'rāīla١٧
کہ تُو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ جانے دے۔“
۲۶:۱۸
قَالَکہاqālaأَلَمْکیا نہیںalamنُرَبِّكَہم نے پالا تجھ کوnurabbikaفِينَااپنے درمیانfīnāوَلِيدًۭابچپنے میںwalīdanوَلَبِثْتَاور تو ٹھہراwalabith'taفِينَاہمارے درمیانfīnāمِنْمیں سےminعُمُرِكَاپنی عمرʿumurikaسِنِينَکئی سالsinīna١٨
فرعون نے کہا”کیا ہم نے تجھ کو اپنے ہاں بچہ سا نہیں پالا تھا؟ تُو نے اپنی عمر کے کئی سال ہمارے ہاں گزارے
۲۶:۱۹
وَفَعَلْتَاور تو نے کیاwafaʿaltaفَعْلَتَكَاپنا کامfaʿlatakaٱلَّتِىوہ جوallatīفَعَلْتَکیا تو نےfaʿaltaوَأَنتَاور توwa-antaمِنَمیں سے ہےminaٱلْكَـٰفِرِينَناشکروںl-kāfirīna١٩
اور اس کے بعد کر گیا جو کچھ کہ کر گیا ، تُو بڑا احسان فراموش آدمی ہے۔“
۲۶:۲۰
قَالَموسی نے کہاqālaفَعَلْتُهَآوہ کیا تھاfaʿaltuhāإِذًۭاجبidhanوَأَنَا۠اور میںwa-anāمِنَسےminaٱلضَّآلِّينَراہ سے بے خبرl-ḍālīna٢٠
موسیٰؑ نے جواب دیا”اُس وقت وہ کام میں نے نا دانستگی میں کر دیا تھا۔
۲۶:۲۱
فَفَرَرْتُتو میں بھاگ گیاfafarartuمِنكُمْتم سےminkumلَمَّاجبlammāخِفْتُكُمْمیں ڈرا تم سےkhif'tukumفَوَهَبَتو بخش دیاfawahabaلِىمجھ کوlīرَبِّىمیرے رب نےrabbīحُكْمًۭاحکم۔ قوت فیصلہḥuk'manوَجَعَلَنِىاور بنایا مجھ کوwajaʿalanīمِنَمیں سےminaٱلْمُرْسَلِينَرسولوںl-mur'salīna٢١
پھر میں تمہارے خوف سے بھاگ گیا۔ اس کے بعد میرے ربّ نے مجھ کو حکم عطا کیا اور مجھے رسُولوں میں شامل فرما لیا
۲۶:۲۲
وَتِلْكَاور یہwatil'kaنِعْمَةٌۭاحسانniʿ'matunتَمُنُّهَاتم نے یہ احسان کیاtamunnuhāعَلَىَّمجھ پرʿalayyaأَنْکہanعَبَّدتَّتو نے غلام بنایاʿabbadttaبَنِىٓبنیbanīإِسْرَٰٓءِيلَاسرائیلis'rāīla٢٢
رہا تیرا احسان جو تُو نے مجھ پر جتایا ہے تو اس کی حقیقت یہ ہے کہ تُو نے بنی اسرائیل کو غلام بنا لیا تھا۔“
۲۶:۲۳
قَالَکہاqālaفِرْعَوْنُفرعون نےfir'ʿawnuوَمَااور کیا ہےwamāرَبُّربrabbuٱلْعَـٰلَمِينَالعالمینl-ʿālamīna٢٣
فرعون نے کہا ”اور یہ ربّ العالمین کیا ہوتا ہے؟“
۲۶:۲۴
قَالَکہاqālaرَبُّرب ہےrabbuٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کاl-samāwātiوَٱلْأَرْضِاور زمین کاwal-arḍiوَمَااور جوwamāبَيْنَهُمَآ ۖان دونوں کے درمیان ہےbaynahumāإِناگرinكُنتُمہو تمkuntumمُّوقِنِينَیقین کرنے والےmūqinīna٢٤
موسیٰؑ نے جواب دیا”آسمانوں اور زمین کا ربّ، اور اُن سب چیزوں کا ربّ جو آسمان و زمین کے درمیان ہیں، اگر تم یقین لانے والے ہو۔“
۲۶:۲۵
قَالَکہاqālaلِمَنْواسطے اس کے جوlimanحَوْلَهُۥٓاس کے آس پاس تھےḥawlahuأَلَاکیا نہیں ہوalāتَسْتَمِعُونَتم سنتےtastamiʿūna٢٥
فرعون نے اپنے گرد و پیش کے لوگوں سے کہا "سُنتے ہو؟"
۲۶:۲۶
قَالَکہاqālaرَبُّكُمْرب تمہاراrabbukumوَرَبُّاور ربwarabbuءَابَآئِكُمُتمہارے باپ دادا کاābāikumuٱلْأَوَّلِينَجو پہلے تھےl-awalīna٢٦
موسیٰؑ نے کہا”تمہارا ربّ بھی اور تمہارے اُن آباوٴ اجداد کا ربّ بھی جو گزر چکے ہیں۔“
۲۶:۲۷
قَالَکہا (فرعون نے)qālaإِنَّبیشکinnaرَسُولَكُمُرسول تمہاراrasūlakumuٱلَّذِىٓوہ جوalladhīأُرْسِلَبھیجا گیاur'silaإِلَيْكُمْتمہاری طرفilaykumلَمَجْنُونٌۭالبتہ مجنون ہےlamajnūnun٢٧
فرعون نے (حاضرین سے) کہا "تمہارے یہ رسول صاحب جو تمہاری طرف بھیجے گئے ہیں، بالکل ہی پاگل معلوم ہوتے ہیں"
۲۶:۲۸
قَالَکہا (موسی نے)qālaرَبُّربrabbuٱلْمَشْرِقِمشرقl-mashriqiوَٱلْمَغْرِبِاور مغرب کاwal-maghribiوَمَااور جوwamāبَيْنَهُمَآ ۖان دونوں کے درمیان ہےbaynahumāإِناگرinكُنتُمْہو تمkuntumتَعْقِلُونَکچھ عقل رکھتےtaʿqilūna٢٨
موسیٰؑ نے کہا”مشرق و مغرب اور جو کچھ ان کے درمیان میں ہے سب کا ربّ، اگر آپ لوگ کچھ عقل رکھتے ہیں۔“
۲۶:۲۹
قَالَکہاqālaلَئِنِالبتہ اگرla-iniٱتَّخَذْتَتو نے بنایاittakhadhtaإِلَـٰهًاکوئی الہilāhanغَيْرِىمیرے سواghayrīلَأَجْعَلَنَّكَالبتہ میں ضرور کردوں گا تجھ کوla-ajʿalannakaمِنَمیں سےminaٱلْمَسْجُونِينَقید میں پڑھے ہوئے لوگوںl-masjūnīna٢٩
فرعون نے کہا”اگر تُو نے میرے سوا کسی اور کو معبُود مانا تو تجھے بھی اُن لوگوں میں شامل کر دوں گا جو قید خانوں میں پڑے سڑ رہے ہیں۔“
۲۶:۳۰
قَالَکہاں (موسی نے)qālaأَوَلَوْکیا بھلاawalawجِئْتُكَمیں لاؤں تمہارے پاسji'tukaبِشَىْءٍۢچیزbishayinمُّبِينٍۢواضحmubīnin٣٠
موسیٰؑ نے کہا”اگر چہ میں لے آوٴں تیرے سامنے ایک صریح چیز بھی؟“
۲۶:۳۱
قَالَکہا (فرعون نے)qālaفَأْتِپس لے آؤfatiبِهِۦٓاس کوbihiإِناگرinكُنتَہے توkuntaمِنَمیں سےminaٱلصَّـٰدِقِينَسچوںl-ṣādiqīna٣١
فرعون نے کہا”اچھا تو لے آ اگر تُو سچا ہے۔ 1“
۲۶:۳۲
فَأَلْقَىٰتو اس نے ڈالاfa-alqāعَصَاهُاپنا عصاʿaṣāhuفَإِذَاتو اچانکfa-idhāهِىَوہhiyaثُعْبَانٌۭاژدھا تھاthuʿ'bānunمُّبِينٌۭصریحmubīnun٣٢
(اس کی زبان سے یہ بات نکلتے ہی)موسیٰؑ نے اپنا عصا پھینکا اور یکایک وہ ایک صریح اژدہا تھا۔
۲۶:۳۳
وَنَزَعَاور اس نے کھینچاwanazaʿaيَدَهُۥاپنا ہاتھyadahuفَإِذَاتو اچانکfa-idhāهِىَوہhiyaبَيْضَآءُسفید تھاbayḍāuلِلنَّـٰظِرِينَدیکھنے والوں کے لیےlilnnāẓirīna٣٣
پھر اُس نے اپنا ہاتھ (بغل سے)کھینچا اور وہ سب دیکھنے والوں کے سامنے چمک رہا تھا۔
۲۶:۳۴
قَالَاس نے کہاqālaلِلْمَلَإِسرداروں سےlil'mala-iحَوْلَهُۥٓجو اس کے آس پاس تھےḥawlahuإِنَّبیشکinnaهَـٰذَایہhādhāلَسَـٰحِرٌالبتہ ایک جادوگر ہےlasāḥirunعَلِيمٌۭماہر۔ جاننے والا ہےʿalīmun٣٤
فرعون اپنے گرد و پیش کے سرداروں سے بولا "یہ شخص یقیناً ایک ماہر جادوگر ہے
۲۶:۳۵
يُرِيدُچاہتا ہےyurīduأَنکہanيُخْرِجَكُمنکال دے تم کوyukh'rijakumمِّنْسےminأَرْضِكُمتمہاری زمینarḍikumبِسِحْرِهِۦاپنے جادو کے ساتھbisiḥ'rihiفَمَاذَاتو کیا کچھfamādhāتَأْمُرُونَتم مشورہ دیتے ہو۔ حکم دیتے ہوtamurūna٣٥
چاہتا ہے کہ اپنے جادُو کے زور سے تم کو تمہارے ملک سے نکال دے۔ اب بتاوٴ تم کیا حکم دیتے ہو؟“
۲۶:۳۶
قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālūأَرْجِهْڈھیل دے اس کوarjihوَأَخَاهُاور اس کے بھائی کوwa-akhāhuوَٱبْعَثْاور بھیجwa-ib'ʿathفِىمیںfīٱلْمَدَآئِنِشہروںl-madāiniحَـٰشِرِينَاکٹھے کرنے والےḥāshirīna٣٦
انہوں نے کہا "اسے اور اس کے بھائی کو روک لیجیے اور شہروں میں ہرکارے بھیج دیجیے
۲۶:۳۷
يَأْتُوكَوہ لے آئیں گے تیرے پاسyatūkaبِكُلِّہر قسم کاbikulliسَحَّارٍبڑا جادوگر،saḥḥārinعَلِيمٍۢماہرʿalīmin٣٧
کہ ہر سیانے جادوگر کو آپ کے پاس لے آئیں"
۲۶:۳۸
فَجُمِعَتو جمع کیے گئےfajumiʿaٱلسَّحَرَةُجادوگرl-saḥaratuلِمِيقَـٰتِمقررہ وقت کے لیےlimīqātiيَوْمٍۢایک دنyawminمَّعْلُومٍۢمعلومmaʿlūmin٣٨
چنانچہ ایک روز مقرر وقت پر جادُو گر اکٹھے کر لیے گئے
۲۶:۳۹
وَقِيلَاور کہا گیاwaqīlaلِلنَّاسِلوگوں کے لیےlilnnāsiهَلْکیاhalأَنتُمتمantumمُّجْتَمِعُونَجمع ہونے والے ہوmuj'tamiʿūna٣٩
اور لوگوں سے کہا گیا”تم اجتماع میں چلو گے؟
۲۶:۴۰
لَعَلَّنَاشاید کہ ہمlaʿallanāنَتَّبِعُہم پیروی کریں گےnattabiʿuٱلسَّحَرَةَجادوگروں کیl-saḥarataإِناگرinكَانُوا۟ہیں وہkānūهُمُوہhumuٱلْغَـٰلِبِينَغالب آنے والےl-ghālibīna٤٠
شاید کہ ہم جادُوگروں کے دین ہی پر رہ جائیں اگر وہ غالب رہے۔“
۲۶:۴۱
فَلَمَّاتو جبfalammāجَآءَآئےjāaٱلسَّحَرَةُجادوگرl-saḥaratuقَالُوا۟انہوں نے کہاqālūلِفِرْعَوْنَفرعون کے لیےlifir'ʿawnaأَئِنَّکیا بیشکa-innaلَنَاہمارے لیےlanāلَأَجْرًاواقعی اجر ہےla-ajranإِناگر ہوںinكُنَّاہمkunnāنَحْنُہم ہیnaḥnuٱلْغَـٰلِبِينَغالب آنے والےl-ghālibīna٤١
جب جادُو گر میدان میں آئے تو انہوں نے فرعون سے کہا”ہمیں انعام تو ملے گا اگر ہم غالب رہے؟“
۲۶:۴۲
قَالَکہا،qālaنَعَمْہاںnaʿamوَإِنَّكُمْاور بیشک تمwa-innakumإِذًۭاتبidhanلَّمِنَالبتہ میں سے ہوں گےlaminaٱلْمُقَرَّبِينَمقربینl-muqarabīna٤٢
اس نے کہا”ہاں، اور تم تو اس وقت مقربّین میں شامل ہو جاوٴ گے۔“
۲۶:۴۳
قَالَکہاqālaلَهُمان سےlahumمُّوسَىٰٓموسیٰ نےmūsāأَلْقُوا۟ڈالوalqūمَآجوmāأَنتُمہو تمantumمُّلْقُونَڈالنے والےmul'qūna٤٣
موسیٰؑ نے کہا "پھینکو جو تمہیں پھینکنا ہے"
۲۶:۴۴
فَأَلْقَوْا۟تو انہوں نے ڈالیںfa-alqawحِبَالَهُمْاپنی رسیاںḥibālahumوَعِصِيَّهُمْاور اپنی لاٹھیاںwaʿiṣiyyahumوَقَالُوا۟اور انہوں نے کہاwaqālūبِعِزَّةِاقبال سے۔ عزت سےbiʿizzatiفِرْعَوْنَفرعون کےfir'ʿawnaإِنَّابیشک ہمinnāلَنَحْنُالبتہ ہمlanaḥnuٱلْغَـٰلِبُونَغالب آنے والے ہیںl-ghālibūna٤٤
انہوں نے فوراً اپنی رسّیاں اور لاٹھیاں پھینک دیں اور بولے”فرعون کے اقبال سے ہم ہی غالب رہیں گے۔“
۲۶:۴۵
فَأَلْقَىٰتو ڈالاfa-alqāمُوسَىٰموسیٰ نےmūsāعَصَاهُاپنا عصاʿaṣāhuفَإِذَاتو اچانکfa-idhāهِىَوہhiyaتَلْقَفُنگل رہا تھاtalqafuمَاجوmāيَأْفِكُونَوہ گھڑ رہے تھےyafikūna٤٥
پھر موسیٰؑ نے اپنا عصا پھینکا تو یکایک وہ ان کے جھوٹے کرشموں کو ہڑپ کرتا چلا جا رہا تھا
۲۶:۴۶
فَأُلْقِىَتو ڈالاfa-ul'qiyaٱلسَّحَرَةُجادوگرl-saḥaratuسَـٰجِدِينَسجدہ کرنے والوں کی حالت میںsājidīna٤٦
اس پر سارے جادوگر بے اختیار سجدے میں گر پڑے
۲۶:۴۷
قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālūءَامَنَّاایمان لائے ہمāmannāبِرَبِّساتھ ربbirabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کےl-ʿālamīna٤٧
اور بول اٹھے کہ "مان گئے ہم رب العالمین کو
۲۶:۴۸
رَبِّربrabbiمُوسَىٰموسیٰmūsāوَهَـٰرُونَاور ہارون کےwahārūna٤٨
موسیٰؑ اور ہارونؑ کے ربّ کو۔“
۲۶:۴۹
قَالَکہاqālaءَامَنتُمْایمان لے آئے تم اس پرāmantumلَهُۥاس سےlahuقَبْلَپہلےqablaأَنْکہanءَاذَنَمیں اجازت دوںādhanaلَكُمْ ۖتم کوlakumإِنَّهُۥبیشک وہinnahuلَكَبِيرُكُمُالبتہ تمہارا بڑا ہےlakabīrukumuٱلَّذِىجس نےalladhīعَلَّمَكُمُسکھایا تم کوʿallamakumuٱلسِّحْرَجادوl-siḥ'raفَلَسَوْفَپس البتہ عنقریبfalasawfaتَعْلَمُونَ ۚتم جان لوگےtaʿlamūnaلَأُقَطِّعَنَّالبتہ میں ضرور کاٹ دوں گاla-uqaṭṭiʿannaأَيْدِيَكُمْتمہارے ہاتھوں کوaydiyakumوَأَرْجُلَكُماور تمہارے پاؤں کوwa-arjulakumمِّنْسےminخِلَـٰفٍۢخلاف سمت (سے)khilāfinوَلَأُصَلِّبَنَّكُمْاور البتہ میں ضرور رسولی پہ چڑھاؤں گا تم کوwala-uṣallibannakumأَجْمَعِينَسب کے سب کوajmaʿīna٤٩
فرعون نے کہا”تم موسیٰؑ کی بات مان گئے قبل اس کے کہ میں تمہیں اجازت دیتا! ضرور یہ تمہارا بڑا ہے جس نے تمہیں جادُو سکھایا ہے۔ اچھا، ابھی تمہیں معلوم ہوا جاتا ہے، میں تمہارے ہاتھ پاوٴں مخالف سمتوں سے کٹواوٴں گا اور تم سب کو سُولی پر چڑھادوں گا۔“
۲۶:۵۰
قَالُوا۟انہوں نے کہاqālūلَانہیںlāضَيْرَ ۖکوئی پراہ۔ کوئی نقصان نہیںḍayraإِنَّآبیشک ہمinnāإِلَىٰطرفilāرَبِّنَااپنے رب کیrabbināمُنقَلِبُونَپلٹنے والے ہیںmunqalibūna٥٠
انہوں نے جواب دیا "کچھ پرواہ نہیں، ہم اپنے رب کے حضور پہنچ جائیں گے
۲۶:۵۱
إِنَّابیشک ہمinnāنَطْمَعُہم طمع رکھتے ہیں۔ امید رکھتے ہیںnaṭmaʿuأَنکہanيَغْفِرَبخش دے گاyaghfiraلَنَاہمارے لیےlanāرَبُّنَاہمارا ربrabbunāخَطَـٰيَـٰنَآہماری خطائیںkhaṭāyānāأَنکہanكُنَّآہیں ہمkunnāأَوَّلَپہلےawwalaٱلْمُؤْمِنِينَایمان لانے والےl-mu'minīna٥١
اور ہمیں توقع ہے کہ ہمارا ربّ ہمارے گناہ معاف کر دے گا کیونکہ سب سے پہلے ہم ایمان لائے ہیں۔“
۲۶:۵۲
۞ وَأَوْحَيْنَآاور وحی کی ہم نےwa-awḥaynāإِلَىٰطرفilāمُوسَىٰٓموسیٰ کیmūsāأَنْیہ کہanأَسْرِراتوں رات لے چلasriبِعِبَادِىٓمیرے بندوں کوbiʿibādīإِنَّكُمبیشک تمinnakumمُّتَّبَعُونَپیچھا کیے جانے والے ہوmuttabaʿūna٥٢
1 ہم نے موسیٰؑ کو وحی بھیجی کہ”راتوں رات میرے بندوں کو لے کر نکل جاوٴ، تمہارا پیچھا کیا جائے گا۔“
۲۶:۵۳
فَأَرْسَلَتو بھیجاfa-arsalaفِرْعَوْنُفرعون نےfir'ʿawnuفِىمیںfīٱلْمَدَآئِنِشہروںl-madāiniحَـٰشِرِينَاکٹھا کرنے والوں کوḥāshirīna٥٣
اس پر فرعون نے (فوجیں جمع کرنے کے لیے) شہروں میں نقیب بھیج دیے
۲۶:۵۴
إِنَّبیشکinnaهَـٰٓؤُلَآءِیہ لوگhāulāiلَشِرْذِمَةٌۭالبتہ ایک گروہ ہیںlashir'dhimatunقَلِيلُونَتھوڑے سےqalīlūna٥٤
(اور کہلا بھیجا) کہ "یہ کچھ مٹھی بھر لوگ ہیں
۲۶:۵۵
وَإِنَّهُمْاور بیشک وہwa-innahumلَنَاہمارے لیےlanāلَغَآئِظُونَالبتہ غضب ناک کرنے والے ہیںlaghāiẓūna٥٥
اور انہوں نے ہم کو بہت ناراض کیا ہے
۲۶:۵۶
وَإِنَّااور بیشک ہمwa-innāلَجَمِيعٌالبتہ سبlajamīʿunحَـٰذِرُونَاحتیاط برتنے والے ہیںḥādhirūna٥٦
اور ہم ایک ایسی جماعت ہیں جس کا شیوہ ہر وقت چوکنّا رہنا ہے۔“
۲۶:۵۷
فَأَخْرَجْنَـٰهُمتو نکالا ہم نے ان کوfa-akhrajnāhumمِّنسےminجَنَّـٰتٍۢباغاتjannātinوَعُيُونٍۢچشموں سےwaʿuyūnin٥٧
اِس طرح ہم انہیں ان کے باغوں اور چشموں
۲۶:۵۸
وَكُنُوزٍۢاور خزانوں سےwakunūzinوَمَقَامٍۢاور جگہ سےwamaqāminكَرِيمٍۢعزت والیkarīmin٥٨
اور خزانوں اور ان کی بہترین قیام گاہوں سے نکال لائے۔
۲۶:۵۹
كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaوَأَوْرَثْنَـٰهَااوروارث بنایا ہم نے ان کوwa-awrathnāhāبَنِىٓبنیbanīإِسْرَٰٓءِيلَاسرائیل کوis'rāīla٥٩
یہ تو ہوا اُن کے ساتھ، اور (دُوسری طرف)بنی اسرائیل کو ہم نے ان سب چیزوں کا وارث کر دیا۔
۲۶:۶۰
فَأَتْبَعُوهُمتو انہوں نے پیروی کی ان کیfa-atbaʿūhumمُّشْرِقِينَصبح سویرےmush'riqīna٦٠
صبح ہوتے ہی یہ لوگ اُن کے تعاقب میں چل پڑے
۲۶:۶۱
فَلَمَّاپھر جبfalammāتَرَٰٓءَاآمنے سامنے ہوئیںtarāāٱلْجَمْعَانِدو جماعتیںl-jamʿāniقَالَکہنے لگےqālaأَصْحَـٰبُساتھیaṣḥābuمُوسَىٰٓموسیٰ کےmūsāإِنَّابیشک ہمinnāلَمُدْرَكُونَالبتہ پالیے جانے والے ہیںlamud'rakūna٦١
جب دونوں گروہوں کا آمنا سامنا ہوا تو موسیٰؑ کے ساتھی چیخ اٹھے کہ "ہم تو پکڑے گئے"
۲۶:۶۲
قَالَکہاqālaكَلَّآ ۖہرگز نہیںkallāإِنَّبیشکinnaمَعِىَمیرے ساتھmaʿiyaرَبِّىمیرا ر ب ہےrabbīسَيَهْدِينِعنقریب رہنمائی کرے گا میریsayahdīni٦٢
موسیٰؑ نے کہا”ہر گز نہیں۔ میرے ساتھ میرا ربّ ہے۔ وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے گا۔“
۲۶:۶۳
فَأَوْحَيْنَآتو وحی کی ہم نےfa-awḥaynāإِلَىٰطرفilāمُوسَىٰٓموسیٰ کےmūsāأَنِکہaniٱضْرِبمارiḍ'ribبِّعَصَاكَاپنے عصا کوbiʿaṣākaٱلْبَحْرَ ۖسمندر پرl-baḥraفَٱنفَلَقَتو وہ پھٹ گیاfa-infalaqaفَكَانَپھر ہوگیاfakānaكُلُّہرkulluفِرْقٍۢٹکڑاfir'qinكَٱلطَّوْدِعالیشان پہاڑ کی طرحkal-ṭawdiٱلْعَظِيمِبڑےl-ʿaẓīmi٦٣
ہم نے موسیٰؑ کو وحی کے ذریعہ سے حکم دیا کہ”ماراپنا عصا سمندر پر۔“ یکایک سمندر پھٹ گیا اور اس کا ہر ٹکڑا ایک عظیم الشان پہاڑ کی طرح ہو گیا۔
۲۶:۶۴
وَأَزْلَفْنَااور قریب کردیا ہم نےwa-azlafnāثَمَّاس جگہthammaٱلْـَٔاخَرِينَدوسروں کوl-ākharīna٦٤
اُسی جگہ ہم دُوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے۔
۲۶:۶۵
وَأَنجَيْنَااور نجات دی ہم نےwa-anjaynāمُوسَىٰموسیٰ کوmūsāوَمَناور جوwamanمَّعَهُۥٓاس کے ساتھ تھےmaʿahuأَجْمَعِينَسب کے سبajmaʿīna٦٥
موسیٰؑ اور اُن سب لوگوں کو جو اس کے ساتھ تھے، ہم نے بچا لیا
۲۶:۶۶
ثُمَّپھرthummaأَغْرَقْنَاغرق کردیا ہم نےaghraqnāٱلْـَٔاخَرِينَدوسروں کوl-ākharīna٦٦
اور دوسروں کو غرق کر دیا
۲۶:۶۷
إِنَّبیشکinnaفِىاس میںfīذَٰلِكَالبتہdhālikaلَـَٔايَةًۭ ۖایک نشانی ہےlaāyatanوَمَااور نہwamāكَانَتھےkānaأَكْثَرُهُمان میں سے اکثرaktharuhumمُّؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna٦٧
اس واقعہ میں ایک نشانی ہے ،مگر اِن لوگوں میں سے اکثر ماننے والے نہیں ہیں
۲۶:۶۸
وَإِنَّاور بیشکwa-innaرَبَّكَرب تیراrabbakaلَهُوَالبتہ وہlahuwaٱلْعَزِيزُزبردستl-ʿazīzuٱلرَّحِيمُرحم فرمانے والا ہےl-raḥīmu٦٨
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
۲۶:۶۹
وَٱتْلُاور پڑھ سنائیےwa-ut'luعَلَيْهِمْان کوʿalayhimنَبَأَخبرnaba-aإِبْرَٰهِيمَابراہیم کیib'rāhīma٦٩
اور اِنہیں ابراہیمؑ کا قصہ سُناوٴ
۲۶:۷۰
إِذْجبidhقَالَاس نے کہاqālaلِأَبِيهِاپنے باپ سےli-abīhiوَقَوْمِهِۦاور اپنی قوم سےwaqawmihiمَاکس چیز کیmāتَعْبُدُونَتم عبادت کرتے ہوtaʿbudūna٧٠
جبکہ اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے پُوچھا تھا کہ”یہ کیا چیزیں ہیں جن کو تم پُوجتے ہو؟“
۲۶:۷۱
قَالُوا۟انہوں نے کہاqālūنَعْبُدُہم عبادت کرتے ہیںnaʿbuduأَصْنَامًۭابتوں کیaṣnāmanفَنَظَلُّتو ہم ہمیشہ رہتے ہیںfanaẓalluلَهَاان کے لیےlahāعَـٰكِفِينَجم کر عبادت کرنے والےʿākifīna٧١
انہوں نے جواب دیا”کچھ بُت ہیں جن کی ہم پُوجا کرتے ہیں اور انہی کی سیوا میں ہم لگے رہتے ہیں۔“
۲۶:۷۲
قَالَاس نے کہاqālaهَلْکیاhalيَسْمَعُونَكُمْوہ سنتے ہیں تم کوyasmaʿūnakumإِذْجبidhتَدْعُونَتم پکارتے ہوtadʿūna٧٢
اس نے پوچھا "کیا یہ تمہاری سنتے ہیں جب تم انہیں پکارتے ہو؟
۲۶:۷۳
أَوْیاawيَنفَعُونَكُمْنفع دیتے ہیں تم کوyanfaʿūnakumأَوْیاawيَضُرُّونَنقصان دیتے ہیںyaḍurrūna٧٣
یا یہ تمہیں کچھ نفع یا نقصان پہنچاتے ہیں؟"
۲۶:۷۴
قَالُوا۟انہوں نے کہاqālūبَلْبلکہbalوَجَدْنَآپایا ہم نےwajadnāءَابَآءَنَااپنے آباؤ اجداد کوābāanāكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaيَفْعَلُونَوہ کرتے تھےyafʿalūna٧٤
انہوں نے جواب دیا”نہیں، بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا ہے۔“
۲۶:۷۵
قَالَکہاqālaأَفَرَءَيْتُمکیا بھلا دیا تم نےafara-aytumمَّاجن کیmāكُنتُمْہو تمkuntumتَعْبُدُونَتم عبادت کرتےtaʿbudūna٧٥
اس پر ابراہیمؑ نے کہا "کبھی تم نے (آنکھیں کھول کر) اُن چیزوں کو دیکھا بھی جن کی بندگی تم
۲۶:۷۶
أَنتُمْتمantumوَءَابَآؤُكُمُاور تمہاراباپ داداwaābāukumuٱلْأَقْدَمُونَپہلےl-aqdamūna٧٦
اور تمہارے پچھلے باپ دادا بجا لاتے رہے؟
۲۶:۷۷
فَإِنَّهُمْتو بیشک وہfa-innahumعَدُوٌّۭدشمن ہیںʿaduwwunلِّىٓمیرےlīإِلَّاسوائےillāرَبَّربrabbaٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کےl-ʿālamīna٧٧
میرے تو یہ سب دشمن ہیں ، بجز ایک ربّ العالمین کے
۲۶:۷۸
ٱلَّذِىوہ ذاتalladhīخَلَقَنِىجس نے پیدا کیاkhalaqanīفَهُوَپس وہfahuwaيَهْدِينِہدایت دیتا ہے مجھ کوyahdīni٧٨
جس نے مجھے پیدا کیا ، پھر وہی میری رہنمائی فرماتا ہے
۲۶:۷۹
وَٱلَّذِىاور وہ ربwa-alladhīهُوَجوhuwaيُطْعِمُنِىکھلاتا ہے مجھ کوyuṭ'ʿimunīوَيَسْقِينِاور وہ پلاتا ہے مجھ کوwayasqīni٧٩
جو مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے
۲۶:۸۰
وَإِذَااور جبwa-idhāمَرِضْتُمیں بیمار ہوتا ہوںmariḍ'tuفَهُوَتو وہیfahuwaيَشْفِينِشفا دیتا ہے مجھ کوyashfīni٨٠
اور جب بیمار ہو جاتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
۲۶:۸۱
وَٱلَّذِىاور وہ ربwa-alladhīيُمِيتُنِىموت دے گا مجھ کوyumītunīثُمَّپھرthummaيُحْيِينِزندہ کرے گا مجھ کوyuḥ'yīni٨١
جو مجھے موت دے گا اور پھر دوبارہ مجھ کو زندگی بخشے گا
۲۶:۸۲
وَٱلَّذِىٓاور وہ ربwa-alladhīأَطْمَعُمیں طمع رکھتا ہوںaṭmaʿuأَنکہanيَغْفِرَوہ بخش دےyaghfiraلِىمیرے لیےlīخَطِيٓـَٔتِىمیری خطاkhaṭīatīيَوْمَدنyawmaٱلدِّينِقیامت کےl-dīni٨٢
اور جس سے میں اُمید رکھتا ہوں کہ روزِ جزا میں وہ میری خطا معاف فرما دے گا۔“
۲۶:۸۳
رَبِّاے میرے ربrabbiهَبْعطا کرhabلِىمجھ کوlīحُكْمًۭاحکمḥuk'manوَأَلْحِقْنِىاور ملا دے مجھ کوwa-alḥiq'nīبِٱلصَّـٰلِحِينَنیک لوگوں کے ساتھbil-ṣāliḥīna٨٣
(اِس کے بعد ابراہیمؑ نے دُعا کی)”اے میرے ربّ، مجھے حکم عطا کر۔ اور مجھ کو صالحوں کے ساتھ مِلا۔
۲۶:۸۴
وَٱجْعَلاور بنادےwa-ij'ʿalلِّىمیرے لیےlīلِسَانَزبانlisānaصِدْقٍۢسچیṣid'qinفِىمیںfīٱلْـَٔاخِرِينَبعدوالوں (میں)l-ākhirīna٨٤
اور بعد کے آنے والوں میں مجھ کو سچی ناموری عطا کر۔
۲۶:۸۵
وَٱجْعَلْنِىاور بنا دے مجھ کوwa-ij'ʿalnīمِنمیں سےminوَرَثَةِوارثوںwarathatiجَنَّةِجنت کےjannatiٱلنَّعِيمِنعمت بھریl-naʿīmi٨٥
اور مجھے جنتِ نعیم کے وارثوں میں شامل فرما
۲۶:۸۶
وَٱغْفِرْاور بخش دےwa-igh'firلِأَبِىٓمیرے باپ کوli-abīإِنَّهُۥکیونکہ وہinnahuكَانَہےkānaمِنَمیں سےminaٱلضَّآلِّينَبھٹکے ہوئے لوگوںl-ḍālīna٨٦
اور میرے باپ کو معاف کر دے کہ بے شک وہ گمراہ لوگوں میں سے ہے
۲۶:۸۷
وَلَااور نہwalāتُخْزِنِىتو رسوا کر مجھ کوtukh'zinīيَوْمَاس دنyawmaيُبْعَثُونَوہ اٹھائے جائیں گےyub'ʿathūna٨٧
اور مجھے اُس دن رُسوا نہ کر جبکہ سب لوگ زندہ کر کے اُٹھائے جائیں گے
۲۶:۸۸
يَوْمَجس دنyawmaلَانہیںlāيَنفَعُنفع دے گاyanfaʿuمَالٌۭمالmālunوَلَااور نہwalāبَنُونَبیٹےbanūna٨٨
جبکہ نہ مال کوئی فائدہ دے گا نہ اولاد
۲۶:۸۹
إِلَّامگرillāمَنْجوmanأَتَىآئے گاatāٱللَّهَاللہ کے پاسl-lahaبِقَلْبٍۢساتھ دل کےbiqalbinسَلِيمٍۢسلامتsalīmin٨٩
بجز اس کے کہ کوئی شخص قلبِ سلیم لیے ہوئے اللہ کے حضور حاضر ہو۔“
۲۶:۹۰
وَأُزْلِفَتِاور قریب لے آئی جائے گیwa-uz'lifatiٱلْجَنَّةُجنتl-janatuلِلْمُتَّقِينَتقوی والوں کے لیےlil'muttaqīna٩٠
(اُس روز )جنّت پرہیز گاروں کے قریب لے آئی جائے گی
۲۶:۹۱
وَبُرِّزَتِاور کھول دی جائے گیwaburrizatiٱلْجَحِيمُجہنمl-jaḥīmuلِلْغَاوِينَگمراہوں کے لیےlil'ghāwīna٩١
اور دوزخ بہکے ہوئے لوگوں کے سامنے کھول دی جائے گی
۲۶:۹۲
وَقِيلَاور کہا جائے گاwaqīlaلَهُمْان کوlahumأَيْنَکہاں ہیںaynaمَاجوmāكُنتُمْتھے تمkuntumتَعْبُدُونَعبادت کرتےtaʿbudūna٩٢
اور ان سے پوچھا جائے گا کہ "اب کہاں ہیں وہ جن کی تم خدا کو چھوڑ کر عبادت کیا کرتے تھے؟
۲۶:۹۳
مِنBesides Allahminدُونِسواdūniٱللَّهِاللہ کےl-lahiهَلْکیاhalيَنصُرُونَكُمْوہ مدد کر رہے ہیں تمہاریyanṣurūnakumأَوْیاawيَنتَصِرُونَاپنی مدد کررہے ہیںyantaṣirūna٩٣
کیا وہ تمہاری کچھ مدد کر رہے ہیں یا خود اپنا بچاؤ کر سکتے ہیں؟"
۲۶:۹۴
فَكُبْكِبُوا۟تو وہ اوندھے منہ گرائیں جائیں گےfakub'kibūفِيهَااس میںfīhāهُمْوہhumوَٱلْغَاوُۥنَاور بہکے ہوئے لوگwal-ghāwūna٩٤
پھر وہ معبود اور یہ بہکے ہوئے لوگ
۲۶:۹۵
وَجُنُودُاور لشکرwajunūduإِبْلِيسَابلیس کےib'līsaأَجْمَعُونَسارے کے سارےajmaʿūna٩٥
اور ابلیس کے لشکر سب کے سب اس میں اُوپر تلے دھکیل دیے جائیں گے۔
۲۶:۹۶
قَالُوا۟وہ کہیں گےqālūوَهُمْجبکہ وہwahumفِيهَااس میںfīhāيَخْتَصِمُونَجھگڑ رہے ہوں گےyakhtaṣimūna٩٦
وہاں یہ سب آپس میں جھگڑیں گے اور یہ بہکے ہوئے لوگ (اپنے معبودوں سے) کہیں گے
۲۶:۹۷
تَٱللَّهِقسم اللہ کیtal-lahiإِنبیشکinكُنَّاتھے ہمkunnāلَفِىالبتہ میںlafīضَلَـٰلٍۢگمراہی میںḍalālinمُّبِينٍکھلی کھلیmubīnin٩٧
کہ "خدا کی قسم، ہم تو صریح گمراہی میں مبتلا تھے
۲۶:۹۸
إِذْجبidhنُسَوِّيكُمہم برابر کررہے تھے تم کوnusawwīkumبِرَبِّساتھ رب کےbirabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین (رب العالمین کے)l-ʿālamīna٩٨
جبکہ تم کو رب العالمین کی برابری کا درجہ دے رہے تھے
۲۶:۹۹
وَمَآاور نہیںwamāأَضَلَّنَآگمراہ کیا ہم کوaḍallanāإِلَّامگرillāٱلْمُجْرِمُونَمجرموں نےl-muj'rimūna٩٩
اور وہ مجرم لوگ ہی تھے جنہوں نے ہم کو اس گمراہی میں ڈالا۔
۲۶:۱۰۰
فَمَاتو نہیںfamāلَنَاہمارے لیےlanāمِنمیں سے کوئیminشَـٰفِعِينَسفارشیوںshāfiʿīna١٠٠
اب نہ ہمارا کوئی سفارشی ہے
۲۶:۱۰۱
وَلَااور نہwalāصَدِيقٍکوئی دوست،ṣadīqinحَمِيمٍۢسچا۔ ولیḥamīmin١٠١
اور نہ کوئی جگری دوست۔
۲۶:۱۰۲
فَلَوْپس اگر۔ کاشfalawأَنَّبیشکannaلَنَاہمارے لیےlanāكَرَّةًۭایک بار پلٹناkarratanفَنَكُونَتو ہم ہوجائیںfanakūnaمِنَمیں سےminaٱلْمُؤْمِنِينَایمان لانے والوںl-mu'minīna١٠٢
کاش ہمیں ایک دفعہ پھر پلٹنے کا موقع مل جائے تو ہم مومن ہوں۔“
۲۶:۱۰۳
إِنَّیقیناinnaفِىاس میںfīذَٰلِكَthatdhālikaلَـَٔايَةًۭ ۖالبتہ ایک نشانی ہےlaāyatanوَمَااور نہیںwamāكَانَہیںkānaأَكْثَرُهُمان میں سے اکثرaktharuhumمُّؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna١٠٣
یقیناً اس میں ایک بڑی نشانی ہے ، مگر ان میں سے اکثر لوگ ایمان لانے والے نہیں
۲۶:۱۰۴
وَإِنَّاور بیشکwa-innaرَبَّكَرب تیراrabbakaلَهُوَالبتہ وہlahuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzuٱلرَّحِيمُرحم فرمانے والا ہےl-raḥīmu١٠٤
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
۲۶:۱۰۵
كَذَّبَتْجھٹلایاkadhabatقَوْمُقومqawmuنُوحٍنوح نےnūḥinٱلْمُرْسَلِينَرسولوں کوl-mur'salīna١٠٥
1 قومِ نوحؑ نے رسُولوں کو جھُٹلایا۔
۲۶:۱۰۶
إِذْجبidhقَالَکہاqālaلَهُمْان کوlahumأَخُوهُمْان کے بھائیakhūhumنُوحٌنوح نےnūḥunأَلَاکیا تم نہیں کرتےalāتَتَّقُونَتقوی اختیارtattaqūna١٠٦
یاد کرو جبکہ اُن کے بھائی نوحؑ نے ان سے کہا تھا”کیا تم ڈرتے نہیں ہو؟
۲۶:۱۰۷
إِنِّىبیشک میںinnīلَكُمْتمہارے لیےlakumرَسُولٌایک رسول ہوںrasūlunأَمِينٌۭامانت دارamīnun١٠٧
میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسُول ہوں
۲۶:۱۰۸
فَٱتَّقُوا۟پس ڈروfa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَأَطِيعُونِاور اطاعت کرو میریwa-aṭīʿūni١٠٨
لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو۔
۲۶:۱۰۹
وَمَآاور میں نہیںwamāأَسْـَٔلُكُمْسوال کرتا تم سےasalukumعَلَيْهِاس پرʿalayhiمِنْکسیminأَجْرٍ ۖاجر کاajrinإِنْنہیںinأَجْرِىَاجر میراajriyaإِلَّامگرillāعَلَىٰکے ذمہʿalāرَبِّربrabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمینl-ʿālamīna١٠٩
میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں۔ میرا اجر تو ربّ العالمین کے ذمّہ ہے۔
۲۶:۱۱۰
فَٱتَّقُوا۟پس ڈروfa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَأَطِيعُونِاور اطاعت کرومیریwa-aṭīʿūni١١٠
پس تم اللہ سے ڈرو اور (بے کھٹکے)میری اطاعت کرو۔“
۲۶:۱۱۱
۞ قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālūأَنُؤْمِنُکیا ہم ایمان لائیںanu'minuلَكَتجھ پرlakaوَٱتَّبَعَكَاور پیروی کی ہے تیریwa-ittabaʿakaٱلْأَرْذَلُونَرذیل ترین لوگوں نے۔ گھٹیا لوگوں نےl-ardhalūna١١١
انہوں نے جواب دیا”کیا ہم تجھے مان لیں حالانکہ تیری پیروی رذیل ترین لوگوں نے اختیار کی ہے؟“
۲۶:۱۱۲
قَالَکہاqālaوَمَااور کیا ہےwamāعِلْمِىمیرا علمʿil'mīبِمَاساتھ اس کےbimāكَانُوا۟جو ہیں وہkānūيَعْمَلُونَوہ کرتے رہتےyaʿmalūna١١٢
نوحؑ نے کہا "میں کیا جانوں کہ ان کے عمل کیسے ہیں
۲۶:۱۱۳
إِنْنہیںinحِسَابُهُمْحساب ان کاḥisābuhumإِلَّامگرillāعَلَىٰذمہʿalāرَبِّى ۖمیرے رب کےrabbīلَوْکاشlawتَشْعُرُونَتم شعور سے کام لوtashʿurūna١١٣
ان کا حساب تو میرے ربّ کے ذمّہ ہے، کاش تم کچھ شعور سے کام لو۔
۲۶:۱۱۴
وَمَآاور نہیںwamāأَنَا۠ہوں میںanāبِطَارِدِدھتکارنے والا۔ نکالنے والا۔biṭāridiٱلْمُؤْمِنِينَایمان لانے والوں کوl-mu'minīna١١٤
میرا یہ کام نہیں ہے کہ جو ایمان لائیں ان کو میں دھتکار دوں
۲۶:۱۱۵
إِنْنہیںinأَنَا۠میںanāإِلَّامگرillāنَذِيرٌۭڈرانے والا،nadhīrunمُّبِينٌۭکھلم کھلاmubīnun١١٥
میں تو بس ایک صاف صاف متنبّہ کر دینے والا آدمی ہوں۔“
۲۶:۱۱۶
قَالُوا۟انہوں نے کہاqālūلَئِنالبتہ اگرla-inلَّمْنہیںlamتَنتَهِتو باز آیاtantahiيَـٰنُوحُاے نوحyānūḥuلَتَكُونَنَّالبتہ تو ضرور ہوگاlatakūnannaمِنَمیں سےminaٱلْمَرْجُومِينَسنگسار کیے ہوؤںl-marjūmīna١١٦
انہوں نے کہا”اے نُوحؑ ، اگر تُو باز نہ آیا تو پھِٹکارے ہوئے لوگوں میں شامل ہو کر رہے گا۔“
۲۶:۱۱۷
قَالَکہاqālaرَبِّاے میرے ربrabbiإِنَّبیشکinnaقَوْمِىمیری قوم نےqawmīكَذَّبُونِجھٹلایا ہے مجھ کوkadhabūni١١٧
نُوحؑ نے دُعا کی”اے میرے ربّ، میری قوم نے مجھے جھُٹلا دیا۔
۲۶:۱۱۸
فَٱفْتَحْپس فیصلہ کردےfa-if'taḥبَيْنِىمیرے درمیانbaynīوَبَيْنَهُمْاور ان کے درمیانwabaynahumفَتْحًۭافیصلہ کرناfatḥanوَنَجِّنِىاور نجات دے مجھ کوwanajjinīوَمَناور جوwamanمَّعِىَمیرے ساتھ ہیںmaʿiyaمِنَمیں سےminaٱلْمُؤْمِنِينَایمان لانے والوںl-mu'minīna١١٨
اب میرے اور ان کے درمیان دو ٹوک فیصلہ کر دے اور مجھے اور جو مومن میرے ساتھ ہیں ان کو نجات دے۔“
۲۶:۱۱۹
فَأَنجَيْنَـٰهُتو نجات دی ہم نے اس کوfa-anjaynāhuوَمَناور جوwamanمَّعَهُۥاس کے ساتھ تھےmaʿahuفِىمیںfīٱلْفُلْكِکشتیl-ful'kiٱلْمَشْحُونِجو بھری ہوئی تھیl-mashḥūni١١٩
آخر کار ہم نے اس کو اور اس کے ساتھیوں کو ایک بھری ہوئی کشتی میں بچا لیا۔
۲۶:۱۲۰
ثُمَّپھرthummaأَغْرَقْنَاغرق کردیا ہم نےaghraqnāبَعْدُاس کے بعدbaʿduٱلْبَاقِينَباقی رہنے والوں کوl-bāqīna١٢٠
اور اس کے بعد باقی لوگوں کو غرق کر دیا
۲۶:۱۲۱
إِنَّبیشکinnaفِىاس میںfīذَٰلِكَالبتہdhālikaلَـَٔايَةًۭ ۖایک نشانی ہےlaāyatanوَمَااور نہیںwamāكَانَہیںkānaأَكْثَرُهُمان میں سے اکثرaktharuhumمُّؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna١٢١
یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں
۲۶:۱۲۲
وَإِنَّاور بیشکwa-innaرَبَّكَرب تیراrabbakaلَهُوَالبتہ وہیlahuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہے،l-ʿazīzuٱلرَّحِيمُرحم فرمانے والا ہےl-raḥīmu١٢٢
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
۲۶:۱۲۳
كَذَّبَتْجھٹلایاkadhabatعَادٌعاد نےʿādunٱلْمُرْسَلِينَرسولوں کوl-mur'salīna١٢٣
عاد نے رسُولوں کو جھُٹلایا۔
۲۶:۱۲۴
إِذْجبidhقَالَکہا تھاqālaلَهُمْان سےlahumأَخُوهُمْان کے بھائیakhūhumهُودٌہود نےhūdunأَلَاکیا نہیںalāتَتَّقُونَتم ڈرتے ہو۔ کیا تقوی اختیار نہیں کرتے ہوtattaqūna١٢٤
یاد کرو جبکہ ان کے بھائی ہُودؑ نے اُن سے کہا تھا ”1 کیا تم ڈرتے نہیں؟
۲۶:۱۲۵
إِنِّىبیشک میںinnīلَكُمْتمہارے لیےlakumرَسُولٌایک رسول ہوںrasūlunأَمِينٌۭامانت دارamīnun١٢٥
میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں
۲۶:۱۲۶
فَٱتَّقُوا۟پس ڈروfa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَأَطِيعُونِاور اطاعت کرو میریwa-aṭīʿūni١٢٦
لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
۲۶:۱۲۷
وَمَآاور نہیںwamāأَسْـَٔلُكُمْمیں سوال کرتا تم سےasalukumعَلَيْهِاس پرʿalayhiمِنْکسیminأَجْرٍ ۖاجر کاajrinإِنْنہیںinأَجْرِىَاجر میراajriyaإِلَّامگرillāعَلَىٰذمہʿalāرَبِّربrabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کےl-ʿālamīna١٢٧
میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے
۲۶:۱۲۸
أَتَبْنُونَکیا تم بناتے ہوatabnūnaبِكُلِّہرbikulliرِيعٍاونچی جگہrīʿinءَايَةًۭایک نشانیāyatanتَعْبَثُونَتم بےکار کام کرتے ہوئے۔ کھیلتے ہوئےtaʿbathūna١٢٨
یہ تمہارا کیا حال ہے کہ ہر اُونچے مقام پر لاحاصل ایک یادگار عمارت بنا ڈالتے ہو
۲۶:۱۲۹
وَتَتَّخِذُونَاور تم بناتے ہوwatattakhidhūnaمَصَانِعَمحلاتmaṣāniʿaلَعَلَّكُمْشاید کہ تمlaʿallakumتَخْلُدُونَتم ہمیشہ رہو گےtakhludūna١٢٩
اور بڑے بڑے قصر تعمیر کرتے ہو گویا تمہیں ہمیشہ رہنا ہے۔
۲۶:۱۳۰
وَإِذَااور جبwa-idhāبَطَشْتُمتم پکڑتے ہو سختی سےbaṭashtumبَطَشْتُمْپکڑتے ہو تمbaṭashtumجَبَّارِينَسرکش ہو کرjabbārīna١٣٠
اور جب کسی پر ہاتھ ڈالتے ہو جبّار بن کر ڈالتے ہو۔
۲۶:۱۳۱
فَٱتَّقُوا۟پس ڈروfa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَأَطِيعُونِاور اطاعت کرو میریwa-aṭīʿūni١٣١
پس تم لوگ اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
۲۶:۱۳۲
وَٱتَّقُوا۟اور ڈروwa-ittaqūٱلَّذِىٓاس ذات سےalladhīأَمَدَّكُمجس نے مدد دی تم کوamaddakumبِمَاساتھ اس کےbimāتَعْلَمُونَجو تم جانتے ہوtaʿlamūna١٣٢
ڈرو اُس سے جس نے وہ کچھ تمہیں دیا ہے جو تم جانتے ہو
۲۶:۱۳۳
أَمَدَّكُماس نے مدد دی تم کوamaddakumبِأَنْعَـٰمٍۢساتھ مویشیوں کےbi-anʿāminوَبَنِينَاور بیٹوں کےwabanīna١٣٣
تمہیں جانور دیے، اولادیں دیں
۲۶:۱۳۴
وَجَنَّـٰتٍۢاور باغوں کےwajannātinوَعُيُونٍاور چشموں کےwaʿuyūnin١٣٤
باغ دیے اور چشمے دیے
۲۶:۱۳۵
إِنِّىٓبیشک میںinnīأَخَافُمیں ڈرتا ہوںakhāfuعَلَيْكُمْتم پرʿalaykumعَذَابَعذاب سےʿadhābaيَوْمٍدن کےyawminعَظِيمٍۢبڑےʿaẓīmin١٣٥
مجھے تمہارے حق میں ایک بڑے دن کے عذاب کا ڈر ہے"
۲۶:۱۳۶
قَالُوا۟انہوں نے کہاqālūسَوَآءٌبرابر ہےsawāonعَلَيْنَآہم پرʿalaynāأَوَعَظْتَخواہ تو وعظ کرے۔ نصیحت کرےawaʿaẓtaأَمْیاamلَمْنہlamتَكُنتو ہوtakunمِّنَمیں سےminaٱلْوَٰعِظِينَنصیحت کرنے والوںl-wāʿiẓīna١٣٦
انہوں نے جواب دیا "تو نصیحت کر یا نہ کر، ہمارے لیے یکساں ہے
۲۶:۱۳۷
إِنْنہیںinهَـٰذَآیہhādhāإِلَّامگرillāخُلُقُعادتkhuluquٱلْأَوَّلِينَپہلوں کیl-awalīna١٣٧
یہ باتیں تو یونہی ہوتی چلی آئی ہیں۔
۲۶:۱۳۸
وَمَااور نہیں ہیںwamāنَحْنُہمnaḥnuبِمُعَذَّبِينَعذاب دیے جانے والےbimuʿadhabīna١٣٨
اور ہم عذاب میں مُبتلا ہونے والے نہیں ہیں"
۲۶:۱۳۹
فَكَذَّبُوهُتو انہوں نے جھٹلایا اس کوfakadhabūhuفَأَهْلَكْنَـٰهُمْ ۗپھر ہلاک کردیا ہم نے ان کوfa-ahlaknāhumإِنَّبیشکinnaفِىاس میںfīذَٰلِكَالبتہdhālikaلَـَٔايَةًۭ ۖایک نشانی ہےlaāyatanوَمَااور نہیںwamāكَانَہیںkānaأَكْثَرُهُمان میں سے اکثرaktharuhumمُّؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna١٣٩
آخر کار انہوں نے اُسے جھُٹلا دیا اور ہم نے ان کو ہلاک کر دیا۔ 1یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں ہیں
۲۶:۱۴۰
وَإِنَّاور بیشکwa-innaرَبَّكَرب تیراrabbakaلَهُوَالبتہ وہlahuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہے ،l-ʿazīzuٱلرَّحِيمُرحم فرمانے والا ہےl-raḥīmu١٤٠
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
۲۶:۱۴۱
كَذَّبَتْجھٹلایاkadhabatثَمُودُثمود نےthamūduٱلْمُرْسَلِينَرسولوں کوl-mur'salīna١٤١
ثمود نے رسُولوں کو جھُٹلایا۔
۲۶:۱۴۲
إِذْجبidhقَالَکہا تھاqālaلَهُمْان سےlahumأَخُوهُمْان کے بھائی نےakhūhumصَـٰلِحٌصالح نےṣāliḥunأَلَاکیا نہیںalāتَتَّقُونَتم ڈرتے ہوtattaqūna١٤٢
یاد کرو جبکہ ان کے بھائی صالحؑ نے ان سے کہا "کیا تم ڈرتے نہیں؟
۲۶:۱۴۳
إِنِّىبیشک میںinnīلَكُمْتمہارے لیےlakumرَسُولٌرسول ہوں،rasūlunأَمِينٌۭامانت دارamīnun١٤٣
میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسُول ہوں۔
۲۶:۱۴۴
فَٱتَّقُوا۟پس ڈروfa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَأَطِيعُونِاور اطاعت کرو میریwa-aṭīʿūni١٤٤
لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
۲۶:۱۴۵
وَمَآاور نہیںwamāأَسْـَٔلُكُمْمیں سوال کرتا تم سےasalukumعَلَيْهِاس پرʿalayhiمِنْکسیminأَجْرٍ ۖاجر کاajrinإِنْنہیںinأَجْرِىَمیرا اجرajriyaإِلَّامگرillāعَلَىٰذمہʿalāرَبِّربrabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کےl-ʿālamīna١٤٥
میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں، میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے
۲۶:۱۴۶
أَتُتْرَكُونَکیا تم چھوڑ دیے جاؤ گےatut'rakūnaفِىاس میںfīمَاجوmāهَـٰهُنَآیہاں ہےhāhunāءَامِنِينَامن سے رہنے والےāminīna١٤٦
کیا تم اُن سب چیزوں کے درمیان ، جو یہاں ہیں ، بس یوں ہی اطمینان سے رہنے دیے جاوٴ گے؟
۲۶:۱۴۷
فِىمیںfīجَنَّـٰتٍۢباغوںjannātinوَعُيُونٍۢاور چشموں میںwaʿuyūnin١٤٧
اِن باغوں اور چشموں میں؟
۲۶:۱۴۸
وَزُرُوعٍۢاور کھیتوں میںwazurūʿinوَنَخْلٍۢکھجور کے درختwanakhlinطَلْعُهَاخوشے ان کےṭalʿuhāهَضِيمٌۭٹوٹے پڑتے ہیںhaḍīmun١٤٨
اِن کھیتوں اور نخلستانوں میں جن کے خوشے رس بھرے ہیں؟
۲۶:۱۴۹
وَتَنْحِتُونَاور تم تراشتے ہوwatanḥitūnaمِنَمیں سےminaٱلْجِبَالِپہاڑوںl-jibāliبُيُوتًۭاگھروں کوbuyūtanفَـٰرِهِينَخوشی سے۔ باتکلفfārihīna١٤٩
تم پہاڑ کھود کھود کر فخریہ اُن میں عمارتیں بناتے ہو۔
۲۶:۱۵۰
فَٱتَّقُوا۟پس ڈروfa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَأَطِيعُونِاور اطاعت کرو میریwa-aṭīʿūni١٥٠
اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
۲۶:۱۵۱
وَلَااور نہwalāتُطِيعُوٓا۟تم اطاعت کروtuṭīʿūأَمْرَحکم کیamraٱلْمُسْرِفِينَحد سے بڑھنے والوں کے۔ بےلگام لوگوں کےl-mus'rifīna١٥١
اُن بے لگام لوگوں کی اطاعت نہ کرو
۲۶:۱۵۲
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaيُفْسِدُونَجو فساد کرتے ہیںyuf'sidūnaفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمینl-arḍiوَلَااور (نہیں)walāيُصْلِحُونَوہ اصلاح کرتےyuṣ'liḥūna١٥٢
جو زمین میں فساد برپا کرتے ہیں اور کوئی اصلاح نہیں کرتے۔“
۲۶:۱۵۳
قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālūإِنَّمَآبےشکinnamāأَنتَتوantaمِنَمیں سے ہےminaٱلْمُسَحَّرِينَسحر زدہ لوگوںl-musaḥarīna١٥٣
اُنہوں نے جواب دیا”تُو محض ایک سحر زدہ آدمی ہے۔
۲۶:۱۵۴
مَآنہیںmāأَنتَتوantaإِلَّامگرillāبَشَرٌۭایک انسانbasharunمِّثْلُنَاہماری طرحmith'lunāفَأْتِتو لے آfatiبِـَٔايَةٍایک نشانیbiāyatinإِناگرinكُنتَہے توkuntaمِنَمیں سےminaٱلصَّـٰدِقِينَسچوںl-ṣādiqīna١٥٤
تُو ہم جیسے ایک انسان کے سوا اور کیا ہے۔ لا کوئی نشانی اگر تُو سچا ہے۔ 1“
۲۶:۱۵۵
قَالَکہاqālaهَـٰذِهِۦیہhādhihiنَاقَةٌۭایک اونٹنی ہےnāqatunلَّهَااس کے لیےlahāشِرْبٌۭپینا ہےshir'bunوَلَكُمْاور تمہارے لیےwalakumشِرْبُپینا ہےshir'buيَوْمٍۢایک دن کاyawminمَّعْلُومٍۢمعلومmaʿlūmin١٥٥
صالح نے کہا”یہ اُونٹنی ہے۔ ایک دن اس کے پینے کا ہے اور ایک دن تم سب کے پانی لینے کا۔
۲۶:۱۵۶
وَلَااور نہwalāتَمَسُّوهَاتم چھونا اس کوtamassūhāبِسُوٓءٍۢبری نیت سےbisūinفَيَأْخُذَكُمْورنہ پکڑلے گا تم کوfayakhudhakumعَذَابُعذابʿadhābuيَوْمٍدن کاyawminعَظِيمٍۢبڑےʿaẓīmin١٥٦
اس کو ہرگز نہ چھیڑنا ورنہ ایک بڑے دن کا عذاب تم کو آ لے گا"
۲۶:۱۵۷
فَعَقَرُوهَاتو انہوں نے کونچیں کاٹ ڈالیں اس کیfaʿaqarūhāفَأَصْبَحُوا۟تو وہ ہوگئےfa-aṣbaḥūنَـٰدِمِينَنادم ہونے والےnādimīna١٥٧
مگر انہوں نے اس کی کوچیں کاٹ دیں اور آخر کار پچھتاتے رہ گئے۔عذاب نے انہیں آلیا۔
۲۶:۱۵۸
فَأَخَذَهُمُپھر پکڑ لیا ان کوfa-akhadhahumuٱلْعَذَابُ ۗعذاب نےl-ʿadhābuإِنَّیقیناinnaفِىاس میںfīذَٰلِكَالبتہdhālikaلَـَٔايَةًۭ ۖایک نشانی ہےlaāyatanوَمَااور نہیںwamāكَانَہیںkānaأَكْثَرُهُمان میں سے اکثرaktharuhumمُّؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna١٥٨
عذاب نے انہیں آ لیا یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر ماننے والے نہیں
۲۶:۱۵۹
وَإِنَّاور بےشکwa-innaرَبَّكَرب تیراrabbakaلَهُوَالبتہ وہlahuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہے ،l-ʿazīzuٱلرَّحِيمُرحم فرمانے والا ہےl-raḥīmu١٥٩
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
۲۶:۱۶۰
كَذَّبَتْجھٹلایاkadhabatقَوْمُقومqawmuلُوطٍلوط نےlūṭinٱلْمُرْسَلِينَرسولوں کوl-mur'salīna١٦٠
لُوطؑ کی قوم نے رسُولوں کو جھُٹلایا۔
۲۶:۱۶۱
إِذْجبidhقَالَکہاqālaلَهُمْان کوlahumأَخُوهُمْان کے بھائیakhūhumلُوطٌلوط نےlūṭunأَلَاکیا نہیںalāتَتَّقُونَتم تقوی اختیار کرتے۔ کیا نہیں تم ڈرتےtattaqūna١٦١
یاد کرو جبکہ ان کے بھائی لوطؑ نے ان سے کہا تھا "کیا تم ڈرتے نہیں؟
۲۶:۱۶۲
إِنِّىبیشک میںinnīلَكُمْتمہارے لیےlakumرَسُولٌایک رسول ہوںrasūlunأَمِينٌۭ، امانت دارamīnun١٦٢
میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں
۲۶:۱۶۳
فَٱتَّقُوا۟پس ڈروfa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَأَطِيعُونِاور اطاعت کرومیریwa-aṭīʿūni١٦٣
لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
۲۶:۱۶۴
وَمَآاور نہیںwamāأَسْـَٔلُكُمْمیں سوال کرتا تم سےasalukumعَلَيْهِا س پرʿalayhiمِنْکسیminأَجْرٍ ۖاجر کاajrinإِنْنہیںinأَجْرِىَاجر تیراajriyaإِلَّامگرillāعَلَىٰاوپرʿalāرَبِّربrabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کےl-ʿālamīna١٦٤
میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں، میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے
۲۶:۱۶۵
أَتَأْتُونَکیا تم آتے ہوatatūnaٱلذُّكْرَانَمردوں کے پاسl-dhuk'rānaمِنَمیں سےminaٱلْعَـٰلَمِينَجہان والوںl-ʿālamīna١٦٥
کیا تم دنیا کی مخلوق میں سے مردوں کے پاس جاتے ہو
۲۶:۱۶۶
وَتَذَرُونَاور تم چھوڑ دیتے ہوwatadharūnaمَاجوmāخَلَقَپیداکیاkhalaqaلَكُمْتمہارے لیےlakumرَبُّكُمتمہارے رب نےrabbukumمِّنْمیں سےminأَزْوَٰجِكُم ۚتمہاری بیویوںazwājikumبَلْبلکہbalأَنتُمْتمantumقَوْمٌقوم ہو،qawmunعَادُونَحد سے گزرنے والیʿādūna١٦٦
اور تمہاری بیویوں میں تمہارے ربّ نے تمہارے لیے جو کچھ پیدا کیا ہے اسے چھوڑ دیتے ہو؟ بلکہ تم لوگ تو حد سے ہی گزر گئے ہو۔“
۲۶:۱۶۷
قَالُوا۟انہوں نے کہاqālūلَئِنالبتہ اگرla-inلَّمْنہlamتَنتَهِتو باز آیاtantahiيَـٰلُوطُاے لوطyālūṭuلَتَكُونَنَّالبتہ ت ضرور ہوجاlatakūnannaمِنَسےminaٱلْمُخْرَجِينَنکالے جانے والوں میں (سے)l-mukh'rajīna١٦٧
انہوں نے کہا”اے لُوطؑ ، اگر تُو اِن باتوں سے باز نہ آیا تو جو لوگ ہماری بستیوں سے نکالے گئے ہیں اُن میں تُو بھی شامل ہو کر رہے گا۔“
۲۶:۱۶۸
قَالَاس نے کہاqālaإِنِّىبیشک میںinnīلِعَمَلِكُمواسطے تمہارے عمل کےliʿamalikumمِّنَمیں سے ہوںminaٱلْقَالِينَکڑھنے والوںl-qālīna١٦٨
اس نے کہا "تمہارے کرتوتوں پر جو لوگ کُڑھ رہے ہیں میں اُن میں شامل ہوں
۲۶:۱۶۹
رَبِّاے میرے ربrabbiنَجِّنِىنجات دے مجھ کوnajjinīوَأَهْلِىاور میرے گھر والوں کوwa-ahlīمِمَّااس سےmimmāيَعْمَلُونَجو وہ عمل کررہے ہیںyaʿmalūna١٦٩
اے پروردگار، مجھے اور میرے اہل و عیال کو ان کی بد کرداریوں سے نجات دے۔“
۲۶:۱۷۰
فَنَجَّيْنَـٰهُتو نجات دی ہم نے اس کوfanajjaynāhuوَأَهْلَهُۥٓاور اس کے گھروالوں کوwa-ahlahuأَجْمَعِينَسب کے سبajmaʿīna١٧٠
آخرکار ہم نے اسے اور اس کے سب اہل و عیال کو بچا لیا
۲۶:۱۷۱
إِلَّامگرillāعَجُوزًۭاایک بڑھیا کوʿajūzanفِىمیں تھیfīٱلْغَـٰبِرِينَپیچھے رہ جانے والوںl-ghābirīna١٧١
بجز ایک بُڑھیا کے جو پیچھے رہ جانے والوں میں تھی۔
۲۶:۱۷۲
ثُمَّپھرthummaدَمَّرْنَاتباہ کردیا ہم نےdammarnāٱلْـَٔاخَرِينَدوسروں کوl-ākharīna١٧٢
پھر باقی ماندہ لوگوں کو ہم نے تباہ کر دیا
۲۶:۱۷۳
وَأَمْطَرْنَااور برسائی ہم نےwa-amṭarnāعَلَيْهِمان پرʿalayhimمَّطَرًۭا ۖا یک بارشmaṭaranفَسَآءَتو بہت بری تھیfasāaمَطَرُبارش،maṭaruٱلْمُنذَرِينَڈرائے جانے والوں کیl-mundharīna١٧٣
اور ان پر برسائی ایک برسات، بڑی ہی بُری بارش تھی جو اُن ڈرائے جانے والوں پر نازل ہوئی۔
۲۶:۱۷۴
إِنَّیقیناinnaفِىاس میںfīذَٰلِكَthatdhālikaلَـَٔايَةًۭ ۖالبتہ ایک نشانی ہےlaāyatanوَمَااور نہwamāكَانَتھےkānaأَكْثَرُهُمان میں سے اکثرaktharuhumمُّؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna١٧٤
یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر اِن میں سے اکثر ماننے والے نہیں
۲۶:۱۷۵
وَإِنَّاور بیشکwa-innaرَبَّكَرب تیراrabbakaلَهُوَالبتہ وہlahuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہےl-ʿazīzuٱلرَّحِيمُ، رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmu١٧٥
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
۲۶:۱۷۶
كَذَّبَجھٹلایاkadhabaأَصْحَـٰبُوالوں نےaṣḥābuلْـَٔيْكَةِایکہal'aykatiٱلْمُرْسَلِينَرسولوں کوl-mur'salīna١٧٦
اصحابُ الایکہ نے رسُولوں کو جھُٹلایا۔
۲۶:۱۷۷
إِذْجبidhقَالَکہاqālaلَهُمْان کوlahumشُعَيْبٌشعیب نےshuʿaybunأَلَاکیا نہیںalāتَتَّقُونَتم ڈرتے ہوtattaqūna١٧٧
یاد کرو جبکہ شعیبؑ نے ان سے کہا تھا "کیا تم ڈرتے نہیں؟
۲۶:۱۷۸
إِنِّىبیشک میںinnīلَكُمْتمہارے لیےlakumرَسُولٌرسول ہوں،rasūlunأَمِينٌۭامانت دارamīnun١٧٨
میں تمہارے لیے ایک امانت دار رسول ہوں
۲۶:۱۷۹
فَٱتَّقُوا۟پس ڈرو تمfa-ittaqūٱللَّهَاللہ سےl-lahaوَأَطِيعُونِاور اطاعت کرو میریwa-aṭīʿūni١٧٩
لہٰذا تم اللہ سے ڈرو اور میری اطاعت کرو
۲۶:۱۸۰
وَمَآاور نہیںwamāأَسْـَٔلُكُمْمیں سوال کرتا تم سےasalukumعَلَيْهِاس پرʿalayhiمِنْکسیminأَجْرٍ ۖاجر کاajrinإِنْنہیںinأَجْرِىَاجر میراajriyaإِلَّامگرillāعَلَىٰاوپرʿalāرَبِّربrabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمینl-ʿālamīna١٨٠
میں اس کام پر تم سے کسی اجر کا طالب نہیں ہوں میرا اجر تو رب العالمین کے ذمہ ہے
۲۶:۱۸۱
۞ أَوْفُوا۟پورا کروawfūٱلْكَيْلَناپ کوl-kaylaوَلَااور نہwalāتَكُونُوا۟تم ہوجاؤtakūnūمِنَمیں سےminaٱلْمُخْسِرِينَخسارہ دینے والوںl-mukh'sirīna١٨١
پیمانے ٹھیک بھرو اور کسی کو گھاٹا نہ دو
۲۶:۱۸۲
وَزِنُوا۟اور تولوwazinūبِٱلْقِسْطَاسِترازو سےbil-qis'ṭāsiٱلْمُسْتَقِيمِصحیحl-mus'taqīmi١٨٢
صحیح ترازو سے تولو
۲۶:۱۸۳
وَلَااور نہwalāتَبْخَسُوا۟تم کم کرکے دوtabkhasūٱلنَّاسَلوگوں کوl-nāsaأَشْيَآءَهُمْان کی اشیاء۔ چیزیںashyāahumوَلَااور نہwalāتَعْثَوْا۟تم فساد کروtaʿthawفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمینl-arḍiمُفْسِدِينَمفسد بن کرmuf'sidīna١٨٣
اور لوگوں کو ان کی چیزیں کم نہ دو زمین میں فساد نہ پھیلاتے پھرو
۲۶:۱۸۴
وَٱتَّقُوا۟اور ڈروwa-ittaqūٱلَّذِىاس ذات سےalladhīخَلَقَكُمْجس نے پیدا کیا تم کوkhalaqakumوَٱلْجِبِلَّةَاور مخلوق، نسلwal-jibilataٱلْأَوَّلِينَپہلوں کیl-awalīna١٨٤
اور اُس ذات کا خوف کرو جس نے تمہیں اور گزشتہ نسلوں کو پیدا کیا ہے"
۲۶:۱۸۵
قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālūإِنَّمَآبیشکinnamāأَنتَتوantaمِنَمیں سے ہےminaٱلْمُسَحَّرِينَسحرزدہ لوگوںl-musaḥarīna١٨٥
انہوں نے کہا "تو محض ایک سحرزدہ آدمی ہے
۲۶:۱۸۶
وَمَآاور نہیںwamāأَنتَتوantaإِلَّامگرillāبَشَرٌۭایک انسانbasharunمِّثْلُنَاہم جیساmith'lunāوَإِناور بیشکwa-inنَّظُنُّكَہم گمان کرتے ہیں تجھ کوnaẓunnukaلَمِنَالبتہ میں سے ہوlaminaٱلْكَـٰذِبِينَجھوٹوںl-kādhibīna١٨٦
اور تو کچھ نہیں مگر ایک انسان ہم ہی جیسا، اور ہم تو تجھے بالکل جھوٹا سمجھتے ہیں
۲۶:۱۸۷
فَأَسْقِطْتو گرادوfa-asqiṭعَلَيْنَاہم پرʿalaynāكِسَفًۭاایک ٹکڑاkisafanمِّنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiإِناگر ہوinكُنتَتمkuntaمِنَمیں سےminaٱلصَّـٰدِقِينَسچوںl-ṣādiqīna١٨٧
اگر تو سچا ہے تو ہم پر آسمان کا کوئی ٹکڑا گرا دے"
۲۶:۱۸۸
قَالَاس نے کہاqālaرَبِّىٓمیرا ربrabbīأَعْلَمُزیادہ جانتا ہےaʿlamuبِمَاساتھ اس کےbimāتَعْمَلُونَجو تم عمل کرتے ہوtaʿmalūna١٨٨
شعیبؑ نے کہا”میرا ربّ جانتا ہے جو کچھ تم کر رہے ہو۔“
۲۶:۱۸۹
فَكَذَّبُوهُتو انہوں نے جھٹلایا اس کوfakadhabūhuفَأَخَذَهُمْتو پکڑ لیا ان کوfa-akhadhahumعَذَابُعذاب نےʿadhābuيَوْمِدن کےyawmiٱلظُّلَّةِ ۚچھتری والےl-ẓulatiإِنَّهُۥبیشک وہinnahuكَانَتھاkānaعَذَابَعذابʿadhābaيَوْمٍدن کاyawminعَظِيمٍبڑےʿaẓīmin١٨٩
انہوں نے اُسے جھُٹلا دیا، آخر کارچھتری والے دن کا عذاب ان پر آگیا ، اور وہ بڑے ہی خوفناک دن کا عذاب تھ
۲۶:۱۹۰
إِنَّبیشکinnaفِىاس میںfīذَٰلِكَالبتہdhālikaلَـَٔايَةًۭ ۖایک نشانی ہےlaāyatanوَمَااور نہwamāكَانَتھےkānaأَكْثَرُهُمان میں سے اکثرaktharuhumمُّؤْمِنِينَمومن۔ ماننے والےmu'minīna١٩٠
یقیناً اس میں ایک نشانی ہے، مگر ان میں سے اکثر لوگ ماننے والے نہیں
۲۶:۱۹۱
وَإِنَّاور بیشکwa-innaرَبَّكَرب تیراrabbakaلَهُوَالبتہ وہlahuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہے،l-ʿazīzuٱلرَّحِيمُرحم فرمانے والا ہےl-raḥīmu١٩١
اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی
۲۶:۱۹۲
وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahuلَتَنزِيلُالبتہ نازل کردہ ہےlatanzīluرَبِّربrabbiٱلْعَـٰلَمِينَالعالمین کی طرف سےl-ʿālamīna١٩٢
1 یہ ربّ العالمین کی نازل کردہ چیز ہے۔
۲۶:۱۹۳
نَزَلَاتاراnazalaبِهِاس کوbihiٱلرُّوحُروحl-rūḥuٱلْأَمِينُالامین - امانت دار روح نےl-amīnu١٩٣
اسے لے کر تیرے دل پر امانت دار رُوح اُتری ہے
۲۶:۱۹۴
عَلَىٰاوپرʿalāقَلْبِكَتیرے دل کےqalbikaلِتَكُونَتاکہ ہوجائےlitakūnaمِنَمیں سےminaٱلْمُنذِرِينَڈرانے والوںl-mundhirīna١٩٤
تاکہ تو اُن لوگوں میں شامل ہو جو (خدا کی طرف سے خلق خدا کو) متنبّہ کرنے والے ہیں
۲۶:۱۹۵
بِلِسَانٍساتھ ایسی زبان کےbilisāninعَرَبِىٍّۢجو عربی ہےʿarabiyyinمُّبِينٍۢواضح ہےmubīnin١٩٥
صاف صاف عربی زبان میں۔
۲۶:۱۹۶
وَإِنَّهُۥاور بیشک وہwa-innahuلَفِىالبتہ میں ہےlafīزُبُرِصحیفوںzuburiٱلْأَوَّلِينَ، پہلوں کےl-awalīna١٩٦
اور اگلے لوگوں کی کتابوں میں بھی یہ موجود ہے۔
۲۶:۱۹۷
أَوَلَمْکیا بھلا نہیںawalamيَكُنہےyakunلَّهُمْان کے لیےlahumءَايَةًکوئی نشانیāyatanأَنکہanيَعْلَمَهُۥجانتے ہیں اس کوyaʿlamahuعُلَمَـٰٓؤُا۟علماءʿulamāuبَنِىٓبنیbanīإِسْرَٰٓءِيلَاسرائیلis'rāīla١٩٧
کیا اِن (اہلِ مکّہ)کےلیے یہ کوئی نشانی نہیں ہے کہ اِسے علماءِ بنی اسرائیل جانتے ہیں؟
۲۶:۱۹۸
وَلَوْاور اگرwalawنَزَّلْنَـٰهُہم نازل کرتے اس کوnazzalnāhuعَلَىٰاوپرʿalāبَعْضِبعضbaʿḍiٱلْأَعْجَمِينَعجمیوں کے۔ عجمیوں میں سے کسی عجمی پرl-aʿjamīna١٩٨
(لیکن اِن کی ہٹ دھرمی کا حال یہ ہے کہ) اگر ہم اسے کسی عجمی پر بھی نازل کر دیتے
۲۶:۱۹۹
فَقَرَأَهُۥپھر وہ پڑھتا اس کوfaqara-ahuعَلَيْهِمان پرʿalayhimمَّانہmāكَانُوا۟تھے وہkānūبِهِۦساتھ اس کےbihiمُؤْمِنِينَایمان لانے والےmu'minīna١٩٩
اور یہ (فصیح عربی کلام)وہ ان کو پڑھ کر سُناتا تب بھی یہ مان کر نہ دیتے۔
۲۶:۲۰۰
كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaسَلَكْنَـٰهُگزارا ہم نے اس کوsalaknāhuفِىمیںfīقُلُوبِدلوںqulūbiٱلْمُجْرِمِينَمجرموں کےl-muj'rimīna٢٠٠
اِسی طرح ہم نے اس (ذکر)کو مجرموں کے دلوں میں گزارا ہے۔
۲۶:۲۰۱
لَانہیںlāيُؤْمِنُونَوہ ایمان لائیں گےyu'minūnaبِهِۦساتھ اس کےbihiحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāيَرَوُا۟دیکھ لیں وہyarawūٱلْعَذَابَعذابl-ʿadhābaٱلْأَلِيمَدردناکl-alīma٢٠١
وہ اس پر ایمان نہیں لاتے جب تک کہ عذاب الِیم نہ دیکھ لیں۔
۲۶:۲۰۲
فَيَأْتِيَهُمتو وہ آجائے گا ان کے پاسfayatiyahumبَغْتَةًۭاچانکbaghtatanوَهُمْاور وہwahumلَانہlāيَشْعُرُونَشعور رکھتے ہوں گےyashʿurūna٢٠٢
پھر جب وہ بے خبری میں ان پر آ پڑتا ہے
۲۶:۲۰۳
فَيَقُولُوا۟پھر وہ کہیں گےfayaqūlūهَلْکیاhalنَحْنُہمnaḥnuمُنظَرُونَمہلت دیے جانے والے ہیںmunẓarūna٢٠٣
اُس وقت وہ کہتے ہیں کہ”کیا اب ہمیں کچھ مہلت مِل سکتی ہے؟“
۲۶:۲۰۴
أَفَبِعَذَابِنَاکیا پھر ہمارے عذاب کے ساتھafabiʿadhābināيَسْتَعْجِلُونَوہ جلدی مچا رہے ہیںyastaʿjilūna٢٠٤
تو کیا یہ لوگ ہمارے عذاب کے لیے جلدی مچا رہے ہیں؟
۲۶:۲۰۵
أَفَرَءَيْتَکیا بھلا دیکھا تم نےafara-aytaإِناگرinمَّتَّعْنَـٰهُمْفائدہ دیں ہم ان کوmattaʿnāhumسِنِينَکئی سالsinīna٢٠٥
تم نے کچھ غور کیا، اگر ہم انہیں برسوں تک عیش کرنے کی مُہلت بھی دے دیں
۲۶:۲۰۶
ثُمَّپھرthummaجَآءَهُمآئے ان کے پاسjāahumمَّاجوmāكَانُوا۟تھے وہkānūيُوعَدُونَوعدہ کیے جاتے۔ دھمکی دیے جاتےyūʿadūna٢٠٦
اور پھر وہی چیز ان پر آ جائے جس سے انہیں ڈرایا جا رہا ہے
۲۶:۲۰۷
مَآنہmāأَغْنَىٰکام آئے گاaghnāعَنْهُمان کوʿanhumمَّاجوmāكَانُوا۟تھے وہkānūيُمَتَّعُونَفائدہ دیے جاتےyumattaʿūna٢٠٧
تو وہ سامانِ زیست جو ان کو ملا ہوا ہے اِن کے کس کام آئے گا؟
۲۶:۲۰۸
وَمَآاور نہیںwamāأَهْلَكْنَاہلاک کیا ہم نےahlaknāمِنکسیminقَرْيَةٍبستی کوqaryatinإِلَّامگرillāلَهَااس کے لیےlahāمُنذِرُونَڈرانے والے تھےmundhirūna٢٠٨
(دیکھو) ہم نے کبھی کسی بستی کو اِس کے بغیر ہلاک نہیں کیا کہ اُس کے لیے خبردار کرنے والے حق نصیحت ادا کرنے کو موجود تھے
۲۶:۲۰۹
ذِكْرَىٰنصیحت کے طور پرdhik'rāوَمَااور نہwamāكُنَّاتھے ہمkunnāظَـٰلِمِينَظالمẓālimīna٢٠٩
اور ہم ظالم نہ تھے۔
۲۶:۲۱۰
وَمَااور نہیںwamāتَنَزَّلَتْاترےtanazzalatبِهِساتھ اس کےbihiٱلشَّيَـٰطِينُشیطانl-shayāṭīnu٢١٠
اِس (کتابِ مبین)کو شیاطین لے کر نہیں اُترے ہیں،
۲۶:۲۱۱
وَمَااور نہیںwamāيَنۢبَغِىجائزyanbaghīلَهُمْان کے لیےlahumوَمَااور نہیںwamāيَسْتَطِيعُونَوہ استطاعت رکھتےyastaṭīʿūna٢١١
نہ یہ کام ان کو سجتا ہے ، اور نہ وہ ایسا کر ہی سکتے ہیں۔
۲۶:۲۱۲
إِنَّهُمْبیشک وہinnahumعَنِسےʿaniٱلسَّمْعِسننےl-samʿiلَمَعْزُولُونَالبتہ دور کیے گئے ہیںlamaʿzūlūna٢١٢
وہ تو اس کی سماعت تک سے دُور رکھے گئے ہیں۔
۲۶:۲۱۳
فَلَاپس نہfalāتَدْعُتم پکاروtadʿuمَعَساتھmaʿaٱللَّهِاللہ کےl-lahiإِلَـٰهًاکوئی الہilāhanءَاخَرَدوسراākharaفَتَكُونَورنہ تم ہوجاؤ گےfatakūnaمِنَمیں سےminaٱلْمُعَذَّبِينَعذاب دئیے جانے والوںl-muʿadhabīna٢١٣
پس اے محمدؐ ، اللہ کے ساتھ کسی دُوسرے معبُود کو نہ پکارو، ورنہ تم بھی سزا پانے والوں میں شامل ہو جاوٴ گے۔
۲۶:۲۱۴
وَأَنذِرْاور ڈراؤwa-andhirعَشِيرَتَكَاپنے خاندان کو،ʿashīratakaٱلْأَقْرَبِينَجو قریبی ہیںl-aqrabīna٢١٤
اپنے قریب ترین رشتہ داروں کو ڈراوٴ،
۲۶:۲۱۵
وَٱخْفِضْاور جھکا دےwa-ikh'fiḍجَنَاحَكَاپنا بازوjanāḥakaلِمَنِواسطے اس کےlimaniٱتَّبَعَكَجو پیروی کرے تیریittabaʿakaمِنَمیں سےminaٱلْمُؤْمِنِينَمومنوںl-mu'minīna٢١٥
اور ایمان لانے والوں میں سے جو لوگ تمہاری پیروی اختیار کریں ان کے ساتھ تواضع سے پیش آؤ
۲۶:۲۱۶
فَإِنْپھر اگرfa-inعَصَوْكَوہ نافرمانی کریں آپ کیʿaṣawkaفَقُلْتو کہہ دیجیےfaqulإِنِّىبیشک میںinnīبَرِىٓءٌۭبری الذمہ ہوںbarīonمِّمَّااس سےmimmāتَعْمَلُونَجو تم عمل کررہے ہوtaʿmalūna٢١٦
لیکن اگر وہ تمہاری نافرمانی کریں تو ان سے کہہ دو کہ جو کچھ تم کرتے ہو اس سے میں بری الذّمّہ ہوں۔
۲۶:۲۱۷
وَتَوَكَّلْاور توکل کیجیےwatawakkalعَلَىاوپرʿalāٱلْعَزِيزِزبردستl-ʿazīziٱلرَّحِيمِرحم فرمانے والے کےl-raḥīmi٢١٧
اور اُس زبر دست اور رحیم پر توکّل کرو
۲۶:۲۱۸
ٱلَّذِىوہ وہ ذات ہےalladhīيَرَىٰكَجو دیکھتی ہے تجھ کوyarākaحِينَجس وقتḥīnaتَقُومُتم کھڑے ہوتے ہوtaqūmu٢١٨
جو تمہیں اُس وقت دیکھ رہا ہوتا ہے جب تم اُٹھتے ہو
۲۶:۲۱۹
وَتَقَلُّبَكَاور نقل و حرکت تمہاریwataqallubakaفِىمیںfīٱلسَّـٰجِدِينَسجدہ کرنے والوںl-sājidīna٢١٩
اور سجدہ گزار لوگوں میں تمہاری نقل و حرکت پر نگا ہ رکھتا ہے۔
۲۶:۲۲۰
إِنَّهُۥبیشک وہinnahuهُوَوہhuwaٱلسَّمِيعُسننے والا ہے،l-samīʿuٱلْعَلِيمُجاننے والا ہےl-ʿalīmu٢٢٠
وہ سب کچھ سننے اور جاننے والا ہے
۲۶:۲۲۱
هَلْکیاhalأُنَبِّئُكُمْمیں بتاؤں تم کوunabbi-ukumعَلَىٰاوپرʿalāمَنکس کےmanتَنَزَّلُاترتے ہیںtanazzaluٱلشَّيَـٰطِينُشیطانl-shayāṭīnu٢٢١
لوگو، کیا میں تمہیں بتاؤں کہ شیاطین کس پر اُترا کرتے ہیں؟
۲۶:۲۲۲
تَنَزَّلُاترتے ہیںtanazzaluعَلَىٰاوپرʿalāكُلِّہرkulliأَفَّاكٍبہت جھوٹےaffākinأَثِيمٍۢ، بہت گناہ گارathīmin٢٢٢
وہ ہر جعل ساز بدکار پر اُترا کرتے ہیں۔
۲۶:۲۲۳
يُلْقُونَوہ ڈالتے ہیںyul'qūnaٱلسَّمْعَسماعت۔ سنی سنائی باتیںl-samʿaوَأَكْثَرُهُمْاور اکثر ان میں سےwa-aktharuhumكَـٰذِبُونَجھوٹے ہیںkādhibūna٢٢٣
سُنی سُنائی باتیں کانوں میں پھُونکتے ہیں اور ان میں سے اکثر جھُوٹے ہوتے ہیں۔
۲۶:۲۲۴
وَٱلشُّعَرَآءُاور شاعر لوگwal-shuʿarāuيَتَّبِعُهُمُپیروی کرتے ہیں ان کیyattabiʿuhumuٱلْغَاوُۥنَبہکے ہوئے لوگl-ghāwūna٢٢٤
رہے شعراء، تو ان کے پیچھے بہکے ہوئے لوگ چلا کرتے ہیں۔
۲۶:۲۲۵
أَلَمْکیا نہیںalamتَرَتم نے دیکھاtaraأَنَّهُمْبیشک وہannahumفِىمیں،fīكُلِّہرkulliوَادٍۢوادی (میں)wādinيَهِيمُونَبھٹکتے ہیںyahīmūna٢٢٥
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ وہ ہر وادی میں بھٹکتے ہیں
۲۶:۲۲۶
وَأَنَّهُمْاور بیشک وہwa-annahumيَقُولُونَوہ کہتے ہیںyaqūlūnaمَاوہ جوmāلَانہیںlāيَفْعَلُونَوہ کرتےyafʿalūna٢٢٦
اور ایسی باتیں کہتے ہیں جو کرتے نہیں ہیں
۲۶:۲۲۷
إِلَّاسوائےillāٱلَّذِينَان کےalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiوَذَكَرُوا۟اور یاد کیا انہوں نےwadhakarūٱللَّهَاللہ کوl-lahaكَثِيرًۭابہت زیادہkathīranوَٱنتَصَرُوا۟اور انہوں نے بدلہ لیاwa-intaṣarūمِنۢاس کےminبَعْدِبعدbaʿdiمَاجوmāظُلِمُوا۟ ۗوہ ظلم کیے گئےẓulimūوَسَيَعْلَمُاور عنقریب جان لیں گےwasayaʿlamuٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaظَلَمُوٓا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamūأَىَّکون سےayyaمُنقَلَبٍۢانجام کوmunqalabinيَنقَلِبُونَوہ لوٹتے ہیںyanqalibūna٢٢٧
بجز اُن لوگوں کے جو ایمان لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے اور اللہ کو کثرت سے یاد کیا، اور جب ان پر ظلم کیا گیا تو صرف بدلہ لے لیا 1۔۔۔۔ اور ظلم کرنے والوں کو عنقریب معلوم ہو جائے گا کہ وہ کس انجام سے دوچار ہوتے ہیں۔
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…