۱۴
ابراہیم
ابراهيم
سورہ ابراہیم (ابراهيم) قرآن مجید کی ۱۴ ویں سورت ہے — یہ ایک مکی سورت ہے جو ۵۲ آیات پر مشتمل ہے۔ مکی سورتیں نبی محمد ﷺ کی مدینہ ہجرت سے پہلے نازل ہوئیں اور عموماً ایمان، توحید اور آخرت پر زور دیتی ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۱۴:۱
الٓر ۚا ل رalif-lam-raكِتَـٰبٌیہ ایک کتاب ہےkitābunأَنزَلْنَـٰهُنازل کیا ہم نے اس کوanzalnāhuإِلَيْكَتیری طرفilaykaلِتُخْرِجَتاکہ تو نکالےlitukh'rijaٱلنَّاسَلوگوں کوl-nāsaمِنَسےminaٱلظُّلُمَـٰتِاندھیروںl-ẓulumātiإِلَىطرفilāٱلنُّورِروشنی کیl-nūriبِإِذْنِاذن سےbi-idh'niرَبِّهِمْان کے رب کےrabbihimإِلَىٰطرفilāصِرَٰطِراستے کےṣirāṭiٱلْعَزِيزِزبردستl-ʿazīziٱلْحَمِيدِتعریف والے (رب کے)l-ḥamīdi١
ا۔ل۔ر، اے محمد ؐ ، یہ ایک کتاب ہے جس کو ہم نے تمہاری طرف نازل کیا ہے تا کہ تم لوگوں کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لاوٴ، ان کے ربّ کی توفیق سے، اُس خدا کے راستے1 پر جو زبردست اور اپنی ذات میں آپ محمُود2 ہے
۱۴:۲
ٱللَّهِاللہ تعالیٰal-lahiٱلَّذِىوہ ذاتalladhīلَهُۥاسی کے لئے ہےlahuمَاجو کچھmāفِىمیں ہےfīٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwātiوَمَااور جوwamāفِىمیں ہےfīٱلْأَرْضِ ۗزمینl-arḍiوَوَيْلٌۭاور ہلاکت ہےwawaylunلِّلْكَـٰفِرِينَکافروں کے لئےlil'kāfirīnaمِنْسےminعَذَابٍۢعذابʿadhābinشَدِيدٍسختshadīdin٢
اور زمین اور آسمانوں کی ساری موجودات کا مالک ہے اور سخت تباہ کن سزا ہے قبول حق سے انکار کرنے والوں کے لیے
۱۴:۳
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaيَسْتَحِبُّونَجو ترجیح دیتے ہیںyastaḥibbūnaٱلْحَيَوٰةَزندگی کوl-ḥayataٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yāعَلَىپرʿalāٱلْـَٔاخِرَةِآخرتl-ākhiratiوَيَصُدُّونَاور وہ روکتے ہیںwayaṣuddūnaعَنسےʿanسَبِيلِراستےsabīliٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَيَبْغُونَهَااور تلاش کرتے ہیں اس میںwayabghūnahāعِوَجًا ۚٹیڑھا پنʿiwajanأُو۟لَـٰٓئِكَیہی لوگulāikaفِىمیں ہیںfīضَلَـٰلٍۭگمراہیḍalālinبَعِيدٍۢدور کیbaʿīdin٣
جو دُنیا کی زندگی کو آخرت پر ترجیح دیتے ہیں،1 جو اللہ کے راستے سے لوگوں کو روک رہے ہیں اور چاہتے ہیں کہ یہ راستہ (ان کی خواہشات کے مطابق)ٹیڑھا ہو جائے۔2 یہ لوگ گمراہی میں بہت دُور نکل گئے ہیں
۱۴:۴
وَمَآاور نہیںwamāأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāمِنکوئیminرَّسُولٍرسولrasūlinإِلَّامگرillāبِلِسَانِاس کی زبان میںbilisāniقَوْمِهِۦقوم کیqawmihiلِيُبَيِّنَتاکہ وہ بیان کرےliyubayyinaلَهُمْ ۖان کے لئےlahumفَيُضِلُّپس بھٹکا دیتا ہےfayuḍilluٱللَّهُاللہl-lahuمَنجس کوmanيَشَآءُچاہتا ہےyashāuوَيَهْدِىاور ہدایت دیتا ہےwayahdīمَنجس کوmanيَشَآءُ ۚچاہتا ہےyashāuوَهُوَاور وہwahuwaٱلْعَزِيزُزبردست ہے ،l-ʿazīzuٱلْحَكِيمُحکمت والا ہےl-ḥakīmu٤
ہم نے اپنا پیغام دینے کےلیے جب کبھی کوئی رسوُل بھیجا ہے، اُس نے اپنی قوم ہی کی زبان میں پیغام دیا ہے تاکہ وہ اُنہیں اچھی طرح کھول کر بات سمجھائے۔1 پھر اللہ جسے چاہتا ہے بھٹکا دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت بخشتا ہے،2 وہ بالادست اور حکیم ہے۔
۱۴:۵
وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqadأَرْسَلْنَابھیجا ہم نےarsalnāمُوسَىٰموسیٰ کوmūsāبِـَٔايَـٰتِنَآاپنی آیات کے ساتھbiāyātināأَنْیہ کہanأَخْرِجْنکالakhrijقَوْمَكَاپنی قوم کوqawmakaمِنَسےminaٱلظُّلُمَـٰتِاندھیروںl-ẓulumātiإِلَىطرفilāٱلنُّورِروشنی کیl-nūriوَذَكِّرْهُماور نصیحت کرو ان کوwadhakkir'humبِأَيَّىٰمِدنوں کےbi-ayyāmiٱللَّهِ ۚساتھ اللہ کےl-lahiإِنَّبیشکinnaفِىاس میںfīذَٰلِكَthatdhālikaلَـَٔايَـٰتٍۢالبتہ نشانیاں ہیںlaāyātinلِّكُلِّواسطے ہرlikulliصَبَّارٍۢبہت صبر کرنے والےṣabbārinشَكُورٍۢبہت شکر کرنے والے کے لئےshakūrin٥
ہم اِس سے پہلے موسیٰ ؑ کو بھی اپنی نشانیوں کے ساتھ بھیج چکے ہیں۔ اُسے بھی ہم نے حکم دیا تھا کہ اپنی قوم کو تاریکیوں سے نکال کر روشنی میں لا اور انہیں تاریخِ الٰہی1 کے سبق آموز واقعات سُنا کر نصیحت کر۔ اِن واقعات میں بڑی نشانیاں ہیں2 ہر اُس شخص کے لیے جو صبر اور شکر کرنے والا ہو۔3
۱۴:۶
وَإِذْاور جبwa-idhقَالَکہاqālaمُوسَىٰموسیٰ نےmūsāلِقَوْمِهِاپنی قوم سےliqawmihiٱذْكُرُوا۟یاد کروudh'kurūنِعْمَةَنعمت کوniʿ'mataٱللَّهِاللہ کیl-lahiعَلَيْكُمْجو تم پر ہےʿalaykumإِذْجبidhأَنجَىٰكُماس نے نجات دی تم کوanjākumمِّنْسےminءَالِآلāliفِرْعَوْنَفرعون (سے)fir'ʿawnaيَسُومُونَكُمْوہ چکھاتے تھے تم کوyasūmūnakumسُوٓءَبراsūaٱلْعَذَابِعذابl-ʿadhābiوَيُذَبِّحُونَاور وہ ذبح کرتے تھےwayudhabbiḥūnaأَبْنَآءَكُمْتمہارے بیٹوں کوabnāakumوَيَسْتَحْيُونَاور زندہ چھوڑ دیتے تھےwayastaḥyūnaنِسَآءَكُمْ ۚتمہاری عورتوں کوnisāakumوَفِىاور اس میںwafīذَٰلِكُمthatdhālikumبَلَآءٌۭآزمائش تھیbalāonمِّنسےminرَّبِّكُمْتمہارے رب کی طرف سےrabbikumعَظِيمٌۭبہت بڑیʿaẓīmun٦
یاد کرو جب موسیٰؑ نے اپنی قوم سے کہا "اللہ کے اُس احسان کو یاد رکھو جو اس نے تم پر کیا ہے اس نے تم کو فرعون والوں سے چھڑایا جو تم کو سخت تکلیفیں دیتے تھے، تمہارے لڑکوں کو قتل کر ڈالتے تھے اور تمہاری عورتوں کو زندہ بچا رکھتے تھے اس میں تمہارے رب کی طرف سے تمہاری بڑی آزمائش تھی
۱۴:۷
وَإِذْاور جبwa-idhتَأَذَّنَخبردار کردیاta-adhanaرَبُّكُمْتمہارے رب نےrabbukumلَئِنالبتہla-inشَكَرْتُمْاگر تم شکر کرو گےshakartumلَأَزِيدَنَّكُمْ ۖالبتہ میں ضرور زیادہ دوں گا تم کوla-azīdannakumوَلَئِناور البتہwala-inكَفَرْتُمْاگر ناشکری کی تم نےkafartumإِنَّبیشکinnaعَذَابِىمیرا عذابʿadhābīلَشَدِيدٌۭالبتہ سخت ہےlashadīdun٧
اور یاد رکھو، تمہارے ربّ نے خبردار کر دیا تھا کہ اگر شکر گزار بنو گے 1تو میں تم کو اور زیادہ نوازوں گا اور اگر کُفرانِ نعمت کرو گے تو میری سزا بہت سخت ہے۔2“
۱۴:۸
وَقَالَاور کہاwaqālaمُوسَىٰٓموسیٰ نےmūsāإِناگر تمinتَكْفُرُوٓا۟کفر کروtakfurūأَنتُمْتمantumوَمَناور جو کوئیwamanفِىمیں ہےfīٱلْأَرْضِزمینl-arḍiجَمِيعًۭاسارے کے سارےjamīʿanفَإِنَّتو بیشکfa-innaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaلَغَنِىٌّالبتہ بےنیاز،laghaniyyunحَمِيدٌتعریف والا ہےḥamīdun٨
اور موسیٰؑ ”اگر تم کُفر کرو اور زمین کے سارے رہنے والے بھی کافر ہو جائیں تو اللہ بے نیاز اور اپنی ذات میں آپ محمود ہے۔1“
۱۴:۹
أَلَمْکیا نہیںalamيَأْتِكُمْآئی تمہارے پاسyatikumنَبَؤُا۟خبرnaba-uٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīnaمِنجوminقَبْلِكُمْتم سے پہلے تھےqablikumقَوْمِقومqawmiنُوحٍۢنوح کیnūḥinوَعَادٍۢاور عاد کیwaʿādinوَثَمُودَ ۛاور ثمود کیwathamūdaوَٱلَّذِينَاور ان لوگوں کیwa-alladhīnaمِنۢ(were) after themminبَعْدِهِمْ ۛجو ان کے بعد تھےbaʿdihimلَانہیںlāيَعْلَمُهُمْجانتا ان کوyaʿlamuhumإِلَّامگرillāٱللَّهُ ۚاللہl-lahuجَآءَتْهُمْآئے ان کے پاسjāathumرُسُلُهُمان کے رسولrusuluhumبِٱلْبَيِّنَـٰتِساتھ روشن دلائل کےbil-bayinātiفَرَدُّوٓا۟تو انہوں نے پھیر دیاfaraddūأَيْدِيَهُمْاپنے ہاتھوں کوaydiyahumفِىٓمیںfīأَفْوَٰهِهِمْاپنے مونہوں میںafwāhihimوَقَالُوٓا۟اور کہاwaqālūإِنَّابیشکinnāكَفَرْنَاہم کفر کرتے ہیںkafarnāبِمَآساتھ اس کےbimāأُرْسِلْتُمجو بھیجے گئے تمur'sil'tumبِهِۦساتھ اس کےbihiوَإِنَّااور بیشک ہمwa-innāلَفِىالبتہ میں ہیںlafīشَكٍّۢشکshakkinمِّمَّااس چیز سےmimmāتَدْعُونَنَآجو تم بلاتے ہو ہم کوtadʿūnanāإِلَيْهِاس کی طرفilayhiمُرِيبٍۢبےچین ہیںmurībin٩
کیا تمہیں1 اُن قوموں کے حالات نہیں پہنچے جو تم سے پہلے گزر چکی ہیں؟ قومِ نوح ؑ ، عاد، ثمود اور ان کے بعد آنے والی بہت سی قومیں جن کا شمار اللہ ہی کو معلوم ہے؟ اُن کے رسول جب اُن کے پاس صاف صاف باتیں اور کھُلی کھُلی نشانیاں لیے ہوئے آئے تو انہوں نے اپنے منہ میں ہاتھ دبا لیے2 اور کہا کہ”جس پیغام کے ساتھ تم بھیجے گئے ہو ہم اُس کو نہیں مانتے اور جس چیز کی تم ہمیں دعوت دیتے ہو اُس کی طرف سے ہم سخت خلجان آمیز شک میں پڑے ہوئے ہیں۔3“
۱۴:۱۰
۞ قَالَتْکہاqālatرُسُلُهُمْان کے رسولوں نےrusuluhumأَفِىکیا بارے میںafīٱللَّهِاللہ کےl-lahiشَكٌّۭشک کرتے ہوshakkunفَاطِرِپیدا کرنے والا ہےfāṭiriٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں کاl-samāwātiوَٱلْأَرْضِ ۖاور زمین کاwal-arḍiيَدْعُوكُمْوہ بلاتا ہے تم کوyadʿūkumلِيَغْفِرَتاکہ وہ بخش دےliyaghfiraلَكُمتم کوlakumمِّنمیں سےminذُنُوبِكُمْتمہارے گناہوںdhunūbikumوَيُؤَخِّرَكُمْاور مؤخر کردے وہ تم کوwayu-akhirakumإِلَىٰٓطرفilāأَجَلٍۢوقت تک کے لئےajalinمُّسَمًّۭى ۚایک مقررہmusammanقَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālūإِنْنہیںinأَنتُمْتمantumإِلَّامگرillāبَشَرٌۭایک انسان ہوbasharunمِّثْلُنَاہم جیسےmith'lunāتُرِيدُونَتم چاہتے ہوturīdūnaأَنکہanتَصُدُّونَاتم روکو ہم کوtaṣuddūnāعَمَّااس سے جوʿammāكَانَکرتےkānaيَعْبُدُعبادتyaʿbuduءَابَآؤُنَاہمارے باپ داداābāunāفَأْتُونَاپس لے آؤ ہمارے پاسfatūnāبِسُلْطَـٰنٍۢدلیلbisul'ṭāninمُّبِينٍۢکوئی کھلیmubīnin١٠
اُن کے رسوُلوں نے کہا”کیا خُدا کے بارے میں شک ہے جو آسمانوں اور زمین کا خالق ہے؟1 وہ تمہیں بُلا رہا ہے تا کہ تمہارے قصور معاف کرے اور تم کو ایک مدُتِ مقرر تک مہلت دے۔“2 انہوں نے جواب دیا ”تم کچھ نہیں ہو مگر ویسے ہی انسان جیسے ہم ہیں۔3 تم ہمیں اُن ہستیوں کی بندگی سے روکنا چاہتے ہو جن کی بندگی باپ دادا سے ہوتی چلی آرہی ہے۔ اچھا تو لاوٴ کوئی صریح سَنَد۔“4
۱۴:۱۱
قَالَتْکہاqālatلَهُمْان کوlahumرُسُلُهُمْان کے رسولوں نےrusuluhumإِننہیںinنَّحْنُہمnaḥnuإِلَّامگرillāبَشَرٌۭایک انسانbasharunمِّثْلُكُمْتمہارے جیسےmith'lukumوَلَـٰكِنَّلیکنwalākinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيَمُنُّاحسان کرتا ہےyamunnuعَلَىٰپرʿalāمَنجسmanيَشَآءُچاہتا ہےyashāuمِنْمیں سےminعِبَادِهِۦ ۖاپنے بندوںʿibādihiوَمَااور نہیں ہےwamāكَانَiskānaلَنَآہمارے لئےlanāأَنکہanنَّأْتِيَكُمہم آئیں تمہارے پاسnatiyakumبِسُلْطَـٰنٍساتھ ایک دلیل کےbisul'ṭāninإِلَّامگرillāبِإِذْنِساتھ اذن کےbi-idh'niٱللَّهِ ۚاللہ کےl-lahiوَعَلَىاور پرwaʿalāٱللَّهِاللہl-lahiفَلْيَتَوَكَّلِپس چاہیے کہ توکل کریںfalyatawakkaliٱلْمُؤْمِنُونَایمان لانے والےl-mu'minūna١١
ان کے رسولوں نے ان سے کہا”واقعی ہم کچھ نہیں ہیں مگر تم ہی جیسے انسان لیکن اللہ اپنے بندوں میں سے جس کو چاہتا ہے نوازتا ہے۔1 اور یہ ہمارے اختیار میں نہیں ہےکہ تمہیں کوئی سَنَد لا دیں۔ سَنَد تو اللہ ہی کے اِذن سے آسکتی ہے اور اللہ ہی پر اہلِ ایمان کو بھروسہ کرنا چاہیے
۱۴:۱۲
وَمَااور کیا ہےwamāلَنَآہم کوlanāأَلَّاکہ نہ ہمallāنَتَوَكَّلَتوکل کریںnatawakkalaعَلَىپرʿalāٱللَّهِاللہ ہیl-lahiوَقَدْحالانکہ تحقیقwaqadهَدَىٰنَااس نے ہدایت دی ہم کوhadānāسُبُلَنَا ۚہمارے راستوں کیsubulanāوَلَنَصْبِرَنَّاور البتہ ہم ضرور صبر کریں گےwalanaṣbirannaعَلَىٰاوپرʿalāمَآاس کے جوmāءَاذَيْتُمُونَا ۚاذیت دے رہے ہو تم ہم کوādhaytumūnāوَعَلَىاورپر ہیwaʿalāٱللَّهِاللہl-lahiفَلْيَتَوَكَّلِپس چاہیے کہ بھروسہ کریںfalyatawakkaliٱلْمُتَوَكِّلُونَبھروسہ کرنے/ توکل کرنے والےl-mutawakilūna١٢
اور ہم کیوں نہ اللہ پر بھروسہ کریں جبکہ ہماری زندگی کی راہوں میں اس نے ہماری رہنمائی کی ہے؟ جو اذیتیں تم لوگ ہمیں دے رہے ہو اُن پر ہم صبر کریں گے اور بھروسا کرنے والوں کا بھروسا اللہ ہی پر ہونا چاہیے"
۱۴:۱۳
وَقَالَاور کہا انwaqālaٱلَّذِينَلوگوں نےalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūلِرُسُلِهِمْاپنے رسولوں کوlirusulihimلَنُخْرِجَنَّكُمالبتہ ہم ضرور نکال دیں گے تم کوlanukh'rijannakumمِّنْسےminأَرْضِنَآاپنی زمینarḍināأَوْیاawلَتَعُودُنَّالبتہ تم ضرور لوٹو گےlataʿūdunnaفِىمیںfīمِلَّتِنَا ۖہماری ملتmillatināفَأَوْحَىٰٓتو وحی کیfa-awḥāإِلَيْهِمْان کی طرفilayhimرَبُّهُمْان کے رب نےrabbuhumلَنُهْلِكَنَّالبتہ ہم ضرور ہلاک کردیں گےlanuh'likannaٱلظَّـٰلِمِينَظالموں کوl-ẓālimīna١٣
آخرِ کار منکرین نے اپنے رسُولوں سے کہہ دیا کہ ”یا تو تمہیں ہماری ملّت میں واپس آنا ہوگا1 ورنہ ہم تمہیں اپنے ملک سے نکال دیں گے۔“ تب اُن کے ربّ نے اُن پر وحی بھیجی کہ ”ہم اِن ظالموں کو ہلاک کر دیں گے
۱۴:۱۴
وَلَنُسْكِنَنَّكُمُاور البتہ ہم ضرور آباد کریں گے تم کوwalanus'kinannakumuٱلْأَرْضَزمین میںl-arḍaمِنۢان کےminبَعْدِهِمْ ۚبعدbaʿdihimذَٰلِكَیہdhālikaلِمَنْواسطے اس کے ہے جوlimanخَافَڈرتا ہوkhāfaمَقَامِىمیرے سامنے کھڑے ہونے سےmaqāmīوَخَافَاور ڈرےwakhāfaوَعِيدِمیری وعید سےwaʿīdi١٤
اور ان کے بعد تمہیں زمین میں آباد کریں گے۔1 یہ انعام ہے اس کا جو میرے حضُور جواب دہی کا خوف رکھتا ہو اور میری وعید سے ڈرتا ہو۔“
۱۴:۱۵
وَٱسْتَفْتَحُوا۟اور انہوں نے فیصلہ چاہاwa-is'taftaḥūوَخَابَاور نامراد ہواwakhābaكُلُّہرkulluجَبَّارٍظالم / جبارjabbārinعَنِيدٍۢعناد رکھنے والا/ دشمنʿanīdin١٥
اُنہوں نے فیصلہ چاہا تھا (تو یُوں اُن کا فیصلہ ہوا)اور ہر جبّاردشمن ِ حق نے منہ کی کھائی۔1
۱۴:۱۶
مِّناس کےminوَرَآئِهِۦآگےwarāihiجَهَنَّمُجہنم ہےjahannamuوَيُسْقَىٰاور وہ پلایا جائے گاwayus'qāمِنمیں سےminمَّآءٍۢپانیmāinصَدِيدٍۢپیپ اور خون کے/ کیچ لہو کا ساṣadīdin١٦
پھر اس کے بعد آگے اس کے لیے جہنم ہے وہاں اُسے کچ لہو کا سا پانی پینے کو دیا جائے گا
۱۴:۱۷
يَتَجَرَّعُهُۥگھونٹ گھونٹ پئے گا اس کوyatajarraʿuhuوَلَااور نہیںwalāيَكَادُقریبyakāduيُسِيغُهُۥکہ نگل سکے اس کوyusīghuhuوَيَأْتِيهِاور آئے گی اس کے پاسwayatīhiٱلْمَوْتُموتl-mawtuمِنسےminكُلِّہرkulliمَكَانٍۢجگہmakāninوَمَااور نہیں ہوگاwamāهُوَوہhuwaبِمَيِّتٍۢ ۖمرنے والاbimayyitinوَمِناور سےwaminوَرَآئِهِۦاس کے آگےwarāihiعَذَابٌعذاب ہےʿadhābunغَلِيظٌۭسختghalīẓun١٧
جسے وہ زبردستی حلق سے اتارنے کی کوشش کرے گا اور مشکل ہی سے اتار سکے گا موت ہر طرف سے اس پر چھائی رہے گی مگر وہ مرنے نہ پائے گا اور آگے ایک سخت عذاب اس کی جان کا لاگو رہے گا
۱۴:۱۸
مَّثَلُمثال ان لوگوں کیmathaluٱلَّذِينَجنہوں نےalladhīnaكَفَرُوا۟کفر کیاkafarūبِرَبِّهِمْ ۖاپنے رب کے ساتھbirabbihimأَعْمَـٰلُهُمْاعمال ان کےaʿmāluhumكَرَمَادٍراکھ کی طرحkaramādinٱشْتَدَّتْسخت ہوگئیish'taddatبِهِساتھ اس کےbihiٱلرِّيحُآندھی میںl-rīḥuفِى(میں)fīيَوْمٍکسی دنyawminعَاصِفٍۢ ۖتیز ہوا کےʿāṣifinلَّانہlāيَقْدِرُونَقدرت رکھیں گے/ نہ قادر ہوسکیں گےyaqdirūnaمِمَّااس میں سے جوmimmāكَسَبُوا۟انہوں نے کمائی کیkasabūعَلَىٰپرʿalāشَىْءٍۢ ۚکسی چیزshayinذَٰلِكَیہی ہےdhālikaهُوَوہhuwaٱلضَّلَـٰلُگمراہیl-ḍalāluٱلْبَعِيدُجو دور کی ہےl-baʿīdu١٨
جن لوگوں نے اپنے ربّ سے کُفر کیا ہے اُن کے اعمال کی مثال اُس راکھ کی سی ہے جسے ایک طوفانی دن کی آندھی نے اُڑا دیا ہو۔ وہ اپنے کیے کا کچھ بھی پھل نہ پا سکیں گے۔1 یہی پرلے درجے کی گُم گشتگی ہے
۱۴:۱۹
أَلَمْکیا نہیںalamتَرَتم نے دیکھاtaraأَنَّکہ بیشکannaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaخَلَقَپیدا کیاkhalaqaٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwātiوَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍaبِٱلْحَقِّ ۚحق کے ساتھbil-ḥaqiإِناگرinيَشَأْوہ چاہےyashaيُذْهِبْكُمْلے جائے تم سب کوyudh'hib'kumوَيَأْتِاور لے آئےwayatiبِخَلْقٍۢمخلوقbikhalqinجَدِيدٍۢنئیjadīdin١٩
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ نے آسمان و زمین کی تخلیق کو حق پر قائم کیا ہے؟1 وہ چاہے تو تم لوگوں کو لے جائے اور ایک نئی خلقت تمہاری جگہ لے آئے
۱۴:۲۰
وَمَااور نہیںwamāذَٰلِكَیہ (بات)dhālikaعَلَىپرʿalāٱللَّهِاللہl-lahiبِعَزِيزٍۢکچھ مشکل/ دشوارbiʿazīzin٢٠
ایسا کرنا اُس پر کچھ بھی دُشوار نہیں ہے۔1
۱۴:۲۱
وَبَرَزُوا۟اور بےنقاب ہوں گےwabarazūلِلَّهِاللہ کے لئےlillahiجَمِيعًۭاسب کے سبjamīʿanفَقَالَتو کہیں گےfaqālaٱلضُّعَفَـٰٓؤُا۟کمزور لوگl-ḍuʿafāuلِلَّذِينَان لوگوں سےlilladhīnaٱسْتَكْبَرُوٓا۟جنہوں نے تکبر کیاis'takbarūإِنَّابیشک ہمinnāكُنَّاتھےkunnāلَكُمْتمہارے لئےlakumتَبَعًۭاتابعtabaʿanفَهَلْتو کیاfahalأَنتُمتمantumمُّغْنُونَبچانے والے ہوmugh'nūnaعَنَّاہم کوʿannāمِنْسےminعَذَابِعذابʿadhābiٱللَّهِاللہl-lahiمِنبھیminشَىْءٍۢ ۚکچھshayinقَالُوا۟وہ کہیں گےqālūلَوْاگرlawهَدَىٰنَاہدایت دیتا ہم کوhadānāٱللَّهُاللہl-lahuلَهَدَيْنَـٰكُمْ ۖالبتہ ہم بھی ہدایت دیتے تم کو کےlahadaynākumسَوَآءٌبرابر ہےsawāonعَلَيْنَآہم پرʿalaynāأَجَزِعْنَآخواہ ہم جزع و فزع کریںajaziʿ'nāأَمْیاamصَبَرْنَاہم صبر کریںṣabarnāمَانہیں ہےmāلَنَاہمارے لئےlanāمِنکوئیminمَّحِيصٍۢپناہ گاہmaḥīṣin٢١
اور یہ لوگ جب اکٹھے اللہ کے سامنےبے نقاب ہوں گے1 تو اُس وقت ان میں جو دُنیا میں کمزور تھے وہ اُن لوگوں سے جو بڑے بنے ہوئے تھے ، کہیں گے”دُنیا میں ہم تمہارے تابع تھے، اب کیا تم اللہ کے عذاب سے ہم کو بچانے کے لیے بھی کچھ کر سکتے ہو؟“ وہ جواب دیں گے”اگر اللہ نے ہمیں نجات کی کوئی راہ دکھائی ہوتی تو ہم ضرور تمہیں بھی دکھا دیتے۔ اب تو یکساں ہے خواہ ہم جزَع فزَع کریں یا صبر، بہر حال ہمارے بچنے کی کوئی صورت نہیں۔2“
۱۴:۲۲
وَقَالَاور کہے گاwaqālaٱلشَّيْطَـٰنُشیطانl-shayṭānuلَمَّاجبlammāقُضِىَفیصلہ کردیا جائے گاquḍiyaٱلْأَمْرُکام کاl-amruإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaوَعَدَكُمْوعدہ کیا تم سےwaʿadakumوَعْدَوعدہwaʿdaٱلْحَقِّسچاl-ḥaqiوَوَعَدتُّكُمْاور میں نے وعدہ کیا تم سےwawaʿadttukumفَأَخْلَفْتُكُمْ ۖتو میں نے خلاف کیا تم سےfa-akhlaftukumوَمَااور نہwamāكَانَتھاkānaلِىَمیرے لئےliyaعَلَيْكُمتم پرʿalaykumمِّنکوئیminسُلْطَـٰنٍزورsul'ṭāninإِلَّآمگرillāأَنیہ کہanدَعَوْتُكُمْمیں نے بلایا تم کوdaʿawtukumفَٱسْتَجَبْتُمْپس تم نے لبیک کہاfa-is'tajabtumلِى ۖمجھ کوlīفَلَاپس نہfalāتَلُومُونِىتم مجھے ملامت کروtalūmūnīوَلُومُوٓا۟اور ملامت کروwalūmūأَنفُسَكُم ۖاپنے نفسوں کوanfusakumمَّآنہیںmāأَنَا۠میںanāبِمُصْرِخِكُمْفریاد رس تمہارے لئیےbimuṣ'rikhikumوَمَآاور نہیںwamāأَنتُمتمantumبِمُصْرِخِىَّ ۖفریاد رسی کرنے والےbimuṣ'rikhiyyaإِنِّىبیشک میںinnīكَفَرْتُانکار کیا میں نےkafartuبِمَآساتھ اس کےbimāأَشْرَكْتُمُونِجو شریک ٹھہرایا تم نے مجھےashraktumūniمِناس سےminقَبْلُ ۗپہلےqabluإِنَّبیشکinnaٱلظَّـٰلِمِينَظالم لوگl-ẓālimīnaلَهُمْان کے لئےlahumعَذَابٌعذاب ہےʿadhābunأَلِيمٌۭدرد ناکalīmun٢٢
اور جب فیصلہ چُکا دیا جائے گا تو شیطان کہے گا ”حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے جو وعدے تم سے کیے تھے وہ سب سچے تھے اور میں نے جتنے وعدے کیے اُن میں سے کوئی بھی پُورا نہ کیا ،1 میرا تم پر کوئی زور تو تھا نہیں، میں نے اس کے سوا کچھ نہیں کیا کہ اپنے راستے کی طرف تمہیں دعوت دی اور تم نے میری دعوت پر لبّیک کہا۔ 2اب مجھے ملامت نہ کرو، اپنے آپ ہی کو ملامت کرو۔ یہاں نہ میں تمہاری فریاد رسی کر سکتا ہوں اور نہ تم میری۔اس سے پہلے جو تم نے مجھے خدائی میں شریک بنا رکھا تھا3 میں اُس سے بری الذّمہ ہوں، ایسے ظالموں کے لیے تو دردناک سزا یقینی ہے۔“
۱۴:۲۳
وَأُدْخِلَاور داخل کئے جائیں گےwa-ud'khilaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کئےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiجَنَّـٰتٍۢباغوں میںjannātinتَجْرِىبہتی ہیںtajrīمِنسےminتَحْتِهَاان کے نیچےtaḥtihāٱلْأَنْهَـٰرُنہریںl-anhāruخَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīnaفِيهَاان میںfīhāبِإِذْنِاذن سےbi-idh'niرَبِّهِمْ ۖاپنے رب کےrabbihimتَحِيَّتُهُمْدعائے خیر ان کیtaḥiyyatuhumفِيهَااس میںfīhāسَلَـٰمٌسلام سے ہوگیsalāmun٢٣
بخلاف اس کے جو لوگ دُنیا میں ایمان لائے ہیں اور جنہوں نے نیک عمل کیے ہیں وہ ایسے باغوں میں داخل کیے جائیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی۔ وہاں وہ اپنے ربّ کے اِذن سے ہمیشہ رہیں گے، اور وہاں اُن کا استقبال سلامتی کی مبارکباد سے ہوگا۔1
۱۴:۲۴
أَلَمْکیا تم نےalamتَرَدیکھا انہیںtaraكَيْفَکس طرحkayfaضَرَبَبیان کیḍarabaٱللَّهُاللہ نےl-lahuمَثَلًۭاایک مثالmathalanكَلِمَةًۭباتkalimatanطَيِّبَةًۭپاکیزہṭayyibatanكَشَجَرَةٍۢمانند درخت کےkashajaratinطَيِّبَةٍپاکیزہṭayyibatinأَصْلُهَاجڑ اس کیaṣluhāثَابِتٌۭمضبوط ہےthābitunوَفَرْعُهَااور شاخیں اس کیwafarʿuhāفِىمیں ہیںfīٱلسَّمَآءِآسمانl-samāi٢٤
کیا تم دیکھتے نہیں ہو کہ اللہ نے کلمہٴ طیّبہ1 کو کس چیز سے مثال دی ہے؟ اِس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک اچھی ذات کا درخت جس کی جڑ زمین میں گہری جمّی ہوئی ہے اور شاخیں آسمان تک پہنچی ہوئی ہیں2
۱۴:۲۵
تُؤْتِىٓدیتا ہےtu'tīأُكُلَهَاپھل اپنےukulahāكُلَّہرkullaحِينٍۭوقتḥīninبِإِذْنِاذن سےbi-idh'niرَبِّهَا ۗاپنے رب کےrabbihāوَيَضْرِبُاور بیان کرتا ہےwayaḍribuٱللَّهُاللہl-lahuٱلْأَمْثَالَمثالیںl-amthālaلِلنَّاسِلوگوں کے لئےlilnnāsiلَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahumيَتَذَكَّرُونَنصیحت پکڑیںyatadhakkarūna٢٥
ہر آن وہ اپنے ربّ کے حکم سے اپنے پھل دے رہا ہے۔1 یہ مثالیں اللہ اِس لیے دیتا ہے کہ لوگ اِن سے سبق لیں
۱۴:۲۶
وَمَثَلُاور مثالwamathaluكَلِمَةٍکلمے کیkalimatinخَبِيثَةٍۢناپاکkhabīthatinكَشَجَرَةٍمانند درخت کے ہےkashajaratinخَبِيثَةٍناپاکkhabīthatinٱجْتُثَّتْاکھاڑا گیاuj'tuthatمِنسےminفَوْقِاوپر (سے)fawqiٱلْأَرْضِزمین کےl-arḍiمَانہیںmāلَهَااس کے لئےlahāمِنکوئیminقَرَارٍۢقرارqarārin٢٦
اور کلمہ خبیثہ1 کی مثال ایک بد ذات درخت کی سی ہے جو زمین کی سطح سے اُکھاڑ پھینکا جاتا ہے، اُس کے لیے کوئی استحکام نہیں ہے۔2
۱۴:۲۷
يُثَبِّتُثابت رکھتا ہےyuthabbituٱللَّهُاللہl-lahuٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūبِٱلْقَوْلِساتھ بات کےbil-qawliٱلثَّابِتِثابتl-thābitiفِىمیںfīٱلْحَيَوٰةِزندگی میںl-ḥayatiٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yāوَفِىاور میںwafīٱلْـَٔاخِرَةِ ۖآخرتl-ākhiratiوَيُضِلُّاور بھٹکاتا ہےwayuḍilluٱللَّهُاللہl-lahuٱلظَّـٰلِمِينَ ۚظالموں کوl-ẓālimīnaوَيَفْعَلُاور کرتا ہےwayafʿaluٱللَّهُاللہl-lahuمَاجوmāيَشَآءُوہ چاہتا ہےyashāu٢٧
ایمان لانے والوں کو اللہ ایک قولِ ثابت کی بنیاد پر دُنیا اور آخرت دونوں میں ثبات عطا کرتا ہے،1 اور ظالموں کو اللہ بھٹکا دیتا ہے۔2 اللہ کو اختیار ہے جو چاہے کرے
۱۴:۲۸
۞ أَلَمْکیا تم نےalamتَرَدیکھا نہیںtaraإِلَىطرفilāٱلَّذِينَان لوگوں کیalladhīnaبَدَّلُوا۟جنہوں نے بدل دیbaddalūنِعْمَتَنعمتniʿ'mataٱللَّهِاللہ کیl-lahiكُفْرًۭاکفر سےkuf'ranوَأَحَلُّوا۟اور لا اتاراwa-aḥallūقَوْمَهُمْاپنی قوم کو ہqawmahumدَارَگھر میںdāraٱلْبَوَارِحلاکت کےl-bawāri٢٨
تم نے دیکھا اُن لوگوں کو جنہوں نے اللہ کی نعمت پائی اور اُسے کفران نعمت سے بدل ڈالا اور (اپنے ساتھ) اپنی قوم کو بھی ہلاکت کے گھر میں جھونک دیا
۱۴:۲۹
جَهَنَّمَجہنم میںjahannamaيَصْلَوْنَهَا ۖجھلیس گے اس میںyaṣlawnahāوَبِئْسَاور براwabi'saٱلْقَرَارُٹھکانہ ہےl-qarāru٢٩
یعنی جہنم، جس میں وہ جھلسے جائیں گے اور وہ بد ترین جائے قرار ہے
۱۴:۳۰
وَجَعَلُوا۟اور انہوں نے بنالئےwajaʿalūلِلَّهِاللہ کے لئےlillahiأَندَادًۭاکچھ شریکandādanلِّيُضِلُّوا۟تاکہ وہ بھٹکادیںliyuḍillūعَنسےʿanسَبِيلِهِۦ ۗاس کے راستے (سے)sabīlihiقُلْکہہ دیجئےqulتَمَتَّعُوا۟فائدہ اٹھا لوtamattaʿūفَإِنَّتو بیشکfa-innaمَصِيرَكُمْتمہارا لوٹناmaṣīrakumإِلَىطرف ہےilāٱلنَّارِآگ کیl-nāri٣٠
اور اللہ کے کچھ ہمسر تجویز کر لیے تاکہ وہ انہیں اللہ کے راستے سے بھٹکا دیں اِن سے کہو، اچھا مزے کر لو، آخرکار تمہیں پلٹ کر جانا دوزخ ہی میں ہے
۱۴:۳۱
قُلکہہ دیجئےqulلِّعِبَادِىَمیرے بندوں سےliʿibādiyaٱلَّذِينَان لوگوں سےalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūيُقِيمُوا۟وہ قائم کریںyuqīmūٱلصَّلَوٰةَنمازl-ṣalataوَيُنفِقُوا۟اور خرچ کریںwayunfiqūمِمَّااس میں سےmimmāرَزَقْنَـٰهُمْجو رزق دیا ہم نے ان کوrazaqnāhumسِرًّۭاچھپ کرsirranوَعَلَانِيَةًۭاور ظاہری طور پرwaʿalāniyatanمِّناس سےminقَبْلِپہلےqabliأَنکہanيَأْتِىَآجائےyatiyaيَوْمٌۭوہ دنyawmunلَّانہیںlāبَيْعٌۭکوئی تجارتbayʿunفِيهِاس میںfīhiوَلَاا ور نہwalāخِلَـٰلٌکوئی دوستیkhilālun٣١
اے نبی ؐ ، میرے جو بندے ایمان لائے ہیں اُن سے کہہ دو کہ نماز قائم کریں اور جو کچھ ہم نے انہیں دیا ہے اُس میں سے کھُلے اور چھُپے(راہِ خیرمیں)خرچ کریں1 قبل اِس کے کہ وہ دن آئے جس میں نہ خرید و فروخت ہو گی اور نہ دوست نوازی ہو سکے گی۔2
۱۴:۳۲
ٱللَّهُاللہal-lahuٱلَّذِىوہ ذات ہےalladhīخَلَقَجس نے پیدا کیاkhalaqaٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوںl-samāwātiوَٱلْأَرْضَاور زمین کوwal-arḍaوَأَنزَلَاور اتاراwa-anzalaمِنَسےminaٱلسَّمَآءِآسمانl-samāiمَآءًۭپانیmāanفَأَخْرَجَپھر نکالےfa-akhrajaبِهِۦساتھ اس کےbihiمِنَمیں سےminaٱلثَّمَرَٰتِپھلوںl-thamarātiرِزْقًۭارزقriz'qanلَّكُمْ ۖتمہارے لئےlakumوَسَخَّرَاور مسخر کیںwasakharaلَكُمُتمہارے لئےlakumuٱلْفُلْكَکشتیاںl-ful'kaلِتَجْرِىَتاکہ چلیںlitajriyaفِىمیںfīٱلْبَحْرِسمندرl-baḥriبِأَمْرِهِۦ ۖاس کے حکم سےbi-amrihiوَسَخَّرَاور مسخر کیںwasakharaلَكُمُتمہارے لئےlakumuٱلْأَنْهَـٰرَنہریںl-anhāra٣٢
اللہ وہی تو ہے1 جس نے زمین اور آسمانوں کو پیدا کیا اور آسمان سے پانی برسایا، پھر اُس کے ذریعہ سے تمہاری رزق رسانی کے لیے طرح طرح کے پھل پیدا کیے۔ جس نے کشتی کو تمہارے لیے مسخّر کیا کہ سمندر میں اُس کے حکم سے چلے اور دریاوٴں کو تمہارے لیے مسخّر کیا
۱۴:۳۳
وَسَخَّرَاور مسخر کیاwasakharaلَكُمُتمہارے لئےlakumuٱلشَّمْسَسورجl-shamsaوَٱلْقَمَرَاور چاند کوwal-qamaraدَآئِبَيْنِ ۖلگا تار چلنے والےdāibayniوَسَخَّرَاور مسخر کئےwasakharaلَكُمُتمہارے لئےlakumuٱلَّيْلَراتal-laylaوَٱلنَّهَارَاور دنwal-nahāra٣٣
جس نے سُورج اور چاند کو تمہارے لیے مسخّر کیا کہ لگاتار چلے جا رہے ہیں اور رات اور دن کو تمہارے لیے مسخّر کیا۔
۱۴:۳۴
وَءَاتَىٰكُماور عطا کیا تم کوwaātākumمِّنofminكُلِّہرkulliمَاجوmāسَأَلْتُمُوهُ ۚاس چیز میں سےمانگی تم نے اس سےsa-altumūhuوَإِناور اگرwa-inتَعُدُّوا۟تم شمار کروtaʿuddūنِعْمَتَنعمتniʿ'mataٱللَّهِاللہ کیl-lahiلَانہیںlāتُحْصُوهَآ ۗتم شمار کرسکتے ان کوtuḥ'ṣūhāإِنَّبیشکinnaٱلْإِنسَـٰنَانسانl-insānaلَظَلُومٌۭالبتہ بڑا ظالمlaẓalūmunكَفَّارٌۭبڑا ناشکرا ہےkaffārun٣٤
جس نے وہ سب کچھ تمہیں دیا جو تم نے مانگا۔1 اگر تم اللہ کی نعمتوں کا شمار کرنا چاہو تو کر نہیں سکتے۔ حقیقت یہ ہے کہ انسان بڑا ہی بے انصاف اور ناشکرا ہے
۱۴:۳۵
وَإِذْاور جبwa-idhقَالَکہاqālaإِبْرَٰهِيمُابراہیمib'rāhīmuرَبِّاے میرے ربrabbiٱجْعَلْبنادےij'ʿalهَـٰذَااسhādhāٱلْبَلَدَشہر کوl-baladaءَامِنًۭاامن والاāminanوَٱجْنُبْنِىاور بچالے مجھ کوwa-uj'nub'nīوَبَنِىَّاور میری اولاد کوwabaniyyaأَناس بات سے کہanنَّعْبُدَہم عبادت کریںnaʿbudaٱلْأَصْنَامَبتوں کیl-aṣnāma٣٥
یاد کرو وہ وقت جب ابراہیم ؑ نے دُعا کی تھی 1کہ”پروردگار، اِس شہر2 کو امن کا شہر بنا اور مجھے اور میری اولاد کو بُت پرستی سے بچا
۱۴:۳۶
رَبِّاے میرے ربrabbiإِنَّهُنَّبیشک انہوں نےinnahunnaأَضْلَلْنَگمراہ کردیا/ بھٹکادیاaḍlalnaكَثِيرًۭابہت سوں کوkathīranمِّنَمیں سےminaٱلنَّاسِ ۖلوگوںl-nāsiفَمَنتو جو کوئیfamanتَبِعَنِىپیروی کرے میریtabiʿanīفَإِنَّهُۥتو بیشک وہfa-innahuمِنِّى ۖمجھ سے ہےminnīوَمَنْاور جوwamanعَصَانِىنافرمانی کرے میریʿaṣānīفَإِنَّكَتو بیشکfa-innakaغَفُورٌۭتو غفور،ghafūrunرَّحِيمٌۭرحیم ہےraḥīmun٣٦
پروردگار ، اِن بُتوں نے بہتوں کو گُمراہی میں ڈالا ہے1(ممکن ہے کہ میری اولاد کو بھی یہ گُمراہ کر دیں، لہٰذا اُن میں سے)جو میرے طریقے پر چلے وہ میرا ہے اور جو میرے خلاف طریقہ اختیار کرے تو یقیناً تُو درگزر کرنے والا مہربان ہے۔2
۱۴:۳۷
رَّبَّنَآاے ہمارے ربrabbanāإِنِّىٓبیشک میں نےinnīأَسْكَنتُبسایاaskantuمِنمیں سےminذُرِّيَّتِىاپنی اولادdhurriyyatīبِوَادٍایک ایسی وادی میںbiwādinغَيْرِبغیرghayriذِىوالیdhīزَرْعٍکھیتی (بغیر کھیتی) والیzarʿinعِندَپاسʿindaبَيْتِكَتیرے گھر کےbaytikaٱلْمُحَرَّمِحرمت والےl-muḥaramiرَبَّنَااے ہمارے ربrabbanāلِيُقِيمُوا۟تاکہ وہ قائم کریںliyuqīmūٱلصَّلَوٰةَنماز کوl-ṣalataفَٱجْعَلْپس کردےfa-ij'ʿalأَفْـِٔدَةًۭدلوں کوafidatanمِّنَکےminaٱلنَّاسِلوگوںl-nāsiتَهْوِىٓمائل ہوںtahwīإِلَيْهِمْان کی طرفilayhimوَٱرْزُقْهُماور رزق دے ان کوwa-ur'zuq'humمِّنَمیں سےminaٱلثَّمَرَٰتِپھلوںl-thamarātiلَعَلَّهُمْتاکہ و ہlaʿallahumيَشْكُرُونَشکر ادا کریںyashkurūna٣٧
پروردگار، میں نے ایک بے آب و گیاہ وادی میں اپنی اولاد کے ایک حصے کو تیرے محترم گھر کے پاس لا بسایا ہے۔ پروردگار، یہ میں نے اِس لیے کیا ہےکہ لوگ یہاں نماز قائم کریں، لہٰذا تُو لوگوں کے دِلوں کو اِن کا مشتاق بنااور انہیں کھانے کو پھل دے 1، شاید کہ یہ شکر گزار بنیں
۱۴:۳۸
رَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanāإِنَّكَبیشک توinnakaتَعْلَمُجانتا ہےtaʿlamuمَاجوmāنُخْفِىہم چھپاتے ہیںnukh'fīوَمَااور جوwamāنُعْلِنُ ۗہم ظاہر کرتے ہیںnuʿ'linuوَمَااور نہیںwamāيَخْفَىٰچھپی ہوئیyakhfāعَلَىپرʿalāٱللَّهِاللہl-lahiمِنکوئیminشَىْءٍۢچیزshayinفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمینl-arḍiوَلَااور نہwalāفِىمیںfīٱلسَّمَآءِآسمانl-samāi٣٨
پروردگار، تُو جانتا ہے جو کچھ ہم چھُپاتے ہیں اور جو کچھ ہم ظاہر کرتے ہیں“1۔۔۔۔ اور2 واقعی اللہ سے کچھ بھی چھُپا ہوا نہیں ہے، نہ زمین میں نہ آسمانوں میں
۱۴:۳۹
ٱلْحَمْدُسب تعریفal-ḥamduلِلَّهِاللہ کے لئے ہےlillahiٱلَّذِىوہ ذات جس نےalladhīوَهَبَعطا کیاwahabaلِىمجھ کوlīعَلَىباوجودʿalāٱلْكِبَرِبڑھاپے کےl-kibariإِسْمَـٰعِيلَاسماعیلis'māʿīlaوَإِسْحَـٰقَ ۚاور اسحاقwa-is'ḥāqaإِنَّبیشکinnaرَبِّىمیرا ربrabbīلَسَمِيعُالبتہ سننے والا ہےlasamīʿuٱلدُّعَآءِدعاl-duʿāi٣٩
"شکر ہے اُس خدا کا جس نے مجھے اِس بڑھاپے میں اسماعیلؑ اور اسحاقؑ جیسے بیٹے دیے، حقیقت یہ ہے کہ میرا رب ضرور دعا سنتا ہے
۱۴:۴۰
رَبِّاے میرے ربrabbiٱجْعَلْنِىبنا مجھ کوij'ʿalnīمُقِيمَقائم کرنے والاmuqīmaٱلصَّلَوٰةِنمازl-ṣalatiوَمِناور سےwaminذُرِّيَّتِى ۚمیری اولاد میں (سے)dhurriyyatīرَبَّنَااے ہمارے ربrabbanāوَتَقَبَّلْاور تو قبول کرلےwataqabbalدُعَآءِدعا میریduʿāi٤٠
ا ے میرے پروردگار، مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد سے بھی (ایسے لوگ اٹھا جو یہ کام کریں) پروردگار، میری دعا قبول کر
۱۴:۴۱
رَبَّنَااے ہمارے ربrabbanāٱغْفِرْبخش دےigh'firلِىمجھ کوlīوَلِوَٰلِدَىَّاور میرے والدین کوwaliwālidayyaوَلِلْمُؤْمِنِينَاور مومنوں کوwalil'mu'minīnaيَوْمَجس دنyawmaيَقُومُقائم ہوyaqūmuٱلْحِسَابُحسابl-ḥisābu٤١
پروردگار ، مجھے اور میرے والدین کو اور سب ایمان لانے والوں کو اُس دن معاف کر دیجیو جب کہ حساب قائم ہوگا۔“
۱۴:۴۲
وَلَااور نہwalāتَحْسَبَنَّتم سمجھوtaḥsabannaٱللَّهَاللہ کوl-lahaغَـٰفِلًاغافلghāfilanعَمَّااس سے جوʿammāيَعْمَلُعمل کرتے ہیںyaʿmaluٱلظَّـٰلِمُونَ ۚظالم لوگl-ẓālimūnaإِنَّمَابیشکinnamāيُؤَخِّرُهُمْوہ ڈھیل دے رہا ہے ان کوyu-akhiruhumلِيَوْمٍۢایک دن کے لئےliyawminتَشْخَصُپتھر جائیں گیtashkhaṣuفِيهِاس میںfīhiٱلْأَبْصَـٰرُنگاہیںl-abṣāru٤٢
اب یہ ظالم لوگ جو کچھ کر رہے ہیں، اللہ کو تم اس سے غافل نہ سمجھو اللہ تو اِنہیں ٹال رہا ہے اُس دن کے لیے جب حال یہ ہوگا کہ آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئی ہیں
۱۴:۴۳
مُهْطِعِينَتیزی سے دوڑنے والے ہوں گےmuh'ṭiʿīnaمُقْنِعِىاوپر کو سر اٹھانے والے ہوں گےmuq'niʿīرُءُوسِهِمْاپنے سروں کوruūsihimلَانہیںlāيَرْتَدُّلوٹے گیyartadduإِلَيْهِمْان کی طرفilayhimطَرْفُهُمْ ۖان کی نگاہṭarfuhumوَأَفْـِٔدَتُهُمْاور ان کے دلwa-afidatuhumهَوَآءٌۭخالی ہوں گے/ اڑتے ہوں گےhawāon٤٣
سر اُٹھائے بھاگے چلے جارہے ہیں، نظریں اُوپر جمی ہیں1 اور دل اُڑے جاتے ہیں
۱۴:۴۴
وَأَنذِرِاور خبردار کیجئےwa-andhiriٱلنَّاسَلوگوں کوl-nāsaيَوْمَجس دنyawmaيَأْتِيهِمُآئے گا ان کے پاسyatīhimuٱلْعَذَابُعذابl-ʿadhābuفَيَقُولُتو کہیں گےfayaqūluٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaظَلَمُوا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamūرَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanāأَخِّرْنَآمہلت دے دے ہم کوakhir'nāإِلَىٰٓتکilāأَجَلٍۢمدتajalinقَرِيبٍۢقریب کیqarībinنُّجِبْہم جواب دیںnujibدَعْوَتَكَتیری پکار کاdaʿwatakaوَنَتَّبِعِاور ہم پیروی کریںwanattabiʿiٱلرُّسُلَ ۗرسولوں کیl-rusulaأَوَلَمْکیا نہیںawalamتَكُونُوٓا۟تھے تمtakūnūأَقْسَمْتُمقسمیں کھاتےaqsamtumمِّنتم اس سےminقَبْلُپہلےqabluمَانہیںmāلَكُمتمہارے لئیےlakumمِّنکوئیminزَوَالٍۢزوالzawālin٤٤
اے محمدؐ، اُس دن سے تم اِنہیں ڈراؤ جبکہ عذاب اِنہیں آلے گا اُس وقت یہ ظالم کہیں گے کہ "اے ہمارے رب، ہمیں تھوڑی سی مہلت اور دے دے، ہم تیری دعوت کو لبیک کہیں گے اور رسولوں کی پیروی کریں گے" (مگر انہیں صاف جواب دے دیا جائے گا کہ) کیا تم وہی لوگ نہیں ہو جو اِس سے پہلے قسمیں کھا کھا کر کہتے تھے کہ ہم پر تو کبھی زوال آنا ہی نہیں ہے؟
۱۴:۴۵
وَسَكَنتُمْاور ٹھہرے رہے تمwasakantumفِىمیںfīمَسَـٰكِنِگھروں (میں)masākiniٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīnaظَلَمُوٓا۟جنہوں نے ظلم کیاẓalamūأَنفُسَهُمْاپنی جانوں پرanfusahumوَتَبَيَّنَاور واضح ہوگیاwatabayyanaلَكُمْتمہارے لئےlakumكَيْفَکس طرحkayfaفَعَلْنَاسلوک کیا ہم نےfaʿalnāبِهِمْان کے ساتھbihimوَضَرَبْنَااور بیان کردیں ہم نےwaḍarabnāلَكُمُتمہارے لئےlakumuٱلْأَمْثَالَمثالیںl-amthāla٤٥
حالانکہ تم ان قوموں کی بستیوں میں رہ بس چکے تھے جنہوں نے اپنے اوپر آپ ظلم کیا تھا اور دیکھ چکے تھے کہ ہم نے اُن سے کیا سلوک کیا اور اُن کی مثالیں دے دے کر ہم تمہیں سمجھا بھی چکے تھے
۱۴:۴۶
وَقَدْاور تحقیقwaqadمَكَرُوا۟انہوں نے چال چلیmakarūمَكْرَهُمْاپنی چالmakrahumوَعِندَاور پاس ہےwaʿindaٱللَّهِاللہ کےl-lahiمَكْرُهُمْان کی چالmakruhumوَإِناور اگرچہwa-inكَانَتھیkānaمَكْرُهُمْان کی چالmakruhumلِتَزُولَکہ ٹل جائیںlitazūlaمِنْهُاس سےmin'huٱلْجِبَالُپہاڑl-jibālu٤٦
اُنہوں نے اپنی ساری ہی چالیں چل دیکھیں، مگر اُن کی ہر چال کا توڑ اللہ کے پاس تھا اگرچہ اُن کی چالیں ایسی غضب کی تھیں کہ پہاڑ اُن سے ٹل جائیں۔1
۱۴:۴۷
فَلَاتو نہfalāتَحْسَبَنَّتم سمجھtaḥsabannaٱللَّهَاللہ تعالیٰ کوl-lahaمُخْلِفَخلاف کرنے والاmukh'lifaوَعْدِهِۦاپنے وعدے کاwaʿdihiرُسُلَهُۥٓ ۗاپنے رسولوں سےrusulahuإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہl-lahaعَزِيزٌۭزبردست ہےʿazīzunذُووالا ہےdhūٱنتِقَامٍۢانتقام لینےintiqāmin٤٧
پس اے نبی ؐ ، تم ہر گز یہ گمان نہ کرو کہ اللہ کبھی اپنے رسُولوں سے کیے ہوئے وعدے کے خلاف کرے گا۔1 اللہ زبردست ہے اور انتقام لینے والا ہے
۱۴:۴۸
يَوْمَجس دنyawmaتُبَدَّلُبدل دی جائے گیtubaddaluٱلْأَرْضُزمینl-arḍuغَيْرَسوائےghayraٱلْأَرْضِاس زمین کےl-arḍiوَٱلسَّمَـٰوَٰتُ ۖاور آسمانwal-samāwātuوَبَرَزُوا۟اور وہ سامنے آجائیں گے/ بےنقاب ہوجائیں گےwabarazūلِلَّهِاللہ کے لئےlillahiٱلْوَٰحِدِجو اکیلا ہےl-wāḥidiٱلْقَهَّارِزبردست ہےl-qahāri٤٨
ڈراوٴ انہیں اُس دن سے جب کہ زمین اور آسمان بدل کر کچھ سے کچھ کر دیے جائیں گے1 اور سب کے سب اللہ واحد قہّار کے سامنے بے نقاب حاضر ہو جائیں گے
۱۴:۴۹
وَتَرَىاور تم دیکھو گےwatarāٱلْمُجْرِمِينَمجرموں کوl-muj'rimīnaيَوْمَئِذٍۢاس دنyawma-idhinمُّقَرَّنِينَجکڑے ہوئے ہوں گےmuqarranīnaفِىمیںfīٱلْأَصْفَادِبیڑیوںl-aṣfādi٤٩
اُس روز تم مجرموں کو دیکھو گے کہ زنجیروں میں ہاتھ پاؤں جکڑے ہونگے
۱۴:۵۰
سَرَابِيلُهُملباس ان کےsarābīluhumمِّنہوں گےminقَطِرَانٍۢتارکول کےqaṭirāninوَتَغْشَىٰاور ڈھانپے ہوئے ہوگیwataghshāوُجُوهَهُمُان کے چہروں کوwujūhahumuٱلنَّارُاگl-nāru٥٠
تارکول1 کے لباس پہنے ہوئے ہوں گے اور آگ کے شعلے اُن کے چہروں پر چھائے جا رہے ہوں گے
۱۴:۵۱
لِيَجْزِىَتاکہ جزا دےliyajziyaٱللَّهُاللہl-lahuكُلَّہرkullaنَفْسٍۢشخص کوnafsinمَّاجوmāكَسَبَتْ ۚاس نے کمائی کیkasabatإِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaسَرِيعُجلد لینے والا ہےsarīʿuٱلْحِسَابِحسابl-ḥisābi٥١
یہ اِس لیے ہوگا کہ اللہ ہر متنفس کو اس کے کیے کا بدلہ دے گا اللہ کوحساب لیتے کچھ دیر نہیں لگتی
۱۴:۵۲
هَـٰذَایہhādhāبَلَـٰغٌۭپہنچانا ہےbalāghunلِّلنَّاسِلوگوں کے لئےlilnnāsiوَلِيُنذَرُوا۟اور تاکہ وہ خبردار کئے جائیںwaliyundharūبِهِۦساتھ اس کےbihiوَلِيَعْلَمُوٓا۟اور تاکہ وہ جان لیںwaliyaʿlamūأَنَّمَابیشکannamāهُوَوہhuwaإِلَـٰهٌۭالٰہ ہےilāhunوَٰحِدٌۭاکیلاwāḥidunوَلِيَذَّكَّرَاور تاکہ نصیحت پکڑیںwaliyadhakkaraأُو۟لُوا۟والےulūٱلْأَلْبَـٰبِعقلl-albābi٥٢
یہ ایک پیغام ہے سب انسانوں کے لیے، اور یہ بھیجا گیا ہے اس لیے کہ اُن کو اِس کے ذریعہ سے خبردار کر دیا جائے اور وہ جان لیں کہ حقیقت میں خدا بس ایک ہی ہے اور جو عقل رکھتے ہیں وہ ہوش میں آ جائیں
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…