۴۷
محمد
محمد
سورہ محمد (محمد) قرآن مجید کی ۴۷ ویں سورت ہے — یہ ایک مدنی سورت ہے جو ۳۸ آیات پر مشتمل ہے۔ مدنی سورتیں ہجرت کے بعد نازل ہوئیں اور عموماً عبادات، احکام اور مسلم معاشرت سے متعلق ہیں۔
بک مارکس (0)
ابھی کوئی بک مارک نہیں۔ کسی بھی آیت کے ساتھ بک مارک آئیکن پر کلک کر کے محفوظ کریں۔
بسم اللہ
بِسْمِساتھ نامbis'miٱللَّهِاللہ کےl-lahiٱلرَّحْمَـٰنِجو بے حد مہربان ہےl-raḥmāniٱلرَّحِيمِبار بار رحم فرمانے والا ہےl-raḥīmi
شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
۴۷:۱
ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūوَصَدُّوا۟اور روکاwaṣaddūعَنسےʿanسَبِيلِراستے (سے)sabīliٱللَّهِاللہ کےl-lahiأَضَلَّضائع کردیئے (اللہ نے)aḍallaأَعْمَـٰلَهُمْان کے اعمالaʿmālahum١
جن لوگوں نے کفر کیا1 اور اللہ کے راستے سے روکا،2اللہ نے ان کے اعمال کو رائیگاں کردیا۔3
۴۷:۲
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiوَءَامَنُوا۟اور وہ ایمان لائےwaāmanūبِمَاساتھ اس کے جوbimāنُزِّلَنازل کیا گیاnuzzilaعَلَىٰپرʿalāمُحَمَّدٍۢمحمد (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)muḥammadinوَهُوَاور وہwahuwaٱلْحَقُّحق ہےl-ḥaquمِنسےminرَّبِّهِمْ ۙان کے رب کی طرف (سے)rabbihimكَفَّرَاس نے دور کردیںkaffaraعَنْهُمْان سےʿanhumسَيِّـَٔاتِهِمْان کی برائیاںsayyiātihimوَأَصْلَحَاور درست کردیاwa-aṣlaḥaبَالَهُمْان کا حالbālahum٢
اور جو لوگ ایما ن لائے اور جنہوں نے نیک عمل کیے اور اس چیز کو مان لیا جو محمد ؐ پر نازل ہوئی ہے۔۔۔۔اور1 ہے وہ سراسر حق ان کے رب کی طرف سے۔۔۔۔اللہ نے ان کی برائیاں ان سے دور کر دیں 2اور ان کا حال درست کر دیا۔3
۴۷:۳
ذَٰلِكَیہdhālikaبِأَنَّبوجہ اس کے کہ بیشکbi-annaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūٱتَّبَعُوا۟انہوں نے پیروی کیittabaʿūٱلْبَـٰطِلَباطل کیl-bāṭilaوَأَنَّاور بیشکwa-annaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūٱتَّبَعُوا۟انہوں نے پیروی کیittabaʿūٱلْحَقَّحق کیl-ḥaqaمِنسےminرَّبِّهِمْ ۚاپنے رب کی طرف (سے)rabbihimكَذَٰلِكَاسی طرحkadhālikaيَضْرِبُبیان کرتا ہےyaḍribuٱللَّهُاللہl-lahuلِلنَّاسِلوگوں کے لیےlilnnāsiأَمْثَـٰلَهُمْان کی مثالیں۔ ان کے حالاتamthālahum٣
یہ اس لیے کہ کفر کرنے والوں نے باطل کی پیروی کی اور ایمان لانے والوں نے اس حق کی پیروی کی جو ان کے رب کی طرف سے آیا ہے۔ اس طرح اللہ لوگوں کو ان کی ٹھیک ٹھیک حیثیت بتائے دیتا ہے۔1
۴۷:۴
فَإِذَاپھر جبfa-idhāلَقِيتُمُملاقات کرو تمlaqītumuٱلَّذِينَان لوگوں سےalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūفَضَرْبَتو مارنا ہےfaḍarbaٱلرِّقَابِگردنوں کاl-riqābiحَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattāإِذَآجبidhāأَثْخَنتُمُوهُمْخوب سختی کرو تم ان سے۔ خوب خون بہا چکو تم ان کاathkhantumūhumفَشُدُّوا۟پھر پکا کروfashuddūٱلْوَثَاقَبندھن کوl-wathāqaفَإِمَّاپھر خواہfa-immāمَنًّۢااحسان کروmannanبَعْدُاس کے بعدbaʿduوَإِمَّااور خواہwa-immāفِدَآءًفدیہ لوfidāanحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāتَضَعَڈال دے۔ رکھ دےtaḍaʿaٱلْحَرْبُجنگl-ḥarbuأَوْزَارَهَا ۚاپنے اوزار۔ ہتھیارawzārahāذَٰلِكَیہ باتdhālikaوَلَوْاور اگرwalawيَشَآءُچاہتاyashāuٱللَّهُاللہl-lahuلَٱنتَصَرَالبتہ بدلے لے لیتاla-intaṣaraمِنْهُمْان سےmin'humوَلَـٰكِنلیکنwalākinلِّيَبْلُوَا۟تاکہ آزمائےliyabluwāبَعْضَكُمتم میں سے بعض کوbaʿḍakumبِبَعْضٍۢ ۗساتھ بعض کےbibaʿḍinوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaقُتِلُوا۟جو مارے گئےqutilūفِىمیںfīسَبِيلِراستے (میں)sabīliٱللَّهِاللہ کےl-lahiفَلَنتو ہرگز نہfalanيُضِلَّضائع کرے گاyuḍillaأَعْمَـٰلَهُمْان کے اعمال کوaʿmālahum٤
پس جب ان کافروں سے تمہاری مُڈ بھیڑ ہو تو پہلا کام گردنیں مارنا ہے، یہاں تک کہ جب تم ان کو اچھی طرح کچل دو تب قیدیوں کو مضبوط باندھو، اس کے بعد(تمہیں اختیار ہے) احسان کر ویا فدیے کا معاملہ کر لو، تا آنکہ لڑائی اپنے ہتھیار ڈال دے۔1 یہ ہے تمہارے کرنے کا کام۔ اللہ چاہتا تو خود ہی ان سے نمٹ لیتا، مگر(یہ طریقہ اس نے اس لیے اختیار کیا ہے)تا کہ تم لوگوں کو ایک دوسرے کے ذریعہ سے آزمائے۔ 2اور جو لوگ اللہ راہ میں مارے جائیں گے اللہ ان کےاعمال کو ہر گز ضائع نہ کرے گا۔
۴۷:۵
سَيَهْدِيهِمْعنقریب وہ رہنمائی کرے گا ان کیsayahdīhimوَيُصْلِحُاور اصلاح کردے گاwayuṣ'liḥuبَالَهُمْان کے حال کیbālahum٥
وہ ان کی رہنمائی فرمائے گا، ان کا حال درست کر دے گا
۴۷:۶
وَيُدْخِلُهُمُاور داخل کرے گا ان کوwayud'khiluhumuٱلْجَنَّةَجنت میںl-janataعَرَّفَهَاپہچان کرا دی اس کی۔ تعریف کردی اس کیʿarrafahāلَهُمْان کے لیےlahum٦
اور ان کو اُس جنت میں داخل کرے گا جس سے وہ ان کو واقف کرا چکا ہے۔1
۴۷:۷
يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگوalladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائے ہوāmanūإِناگرinتَنصُرُوا۟تم مدد کرو گےtanṣurūٱللَّهَاللہ کیl-lahaيَنصُرْكُمْوہ مدد کرے گا تمہاریyanṣur'kumوَيُثَبِّتْاور جمادے گاwayuthabbitأَقْدَامَكُمْتمہارے قدموں کوaqdāmakum٧
اے لوگوں جو ایمان لائے ہو، اگر تم اللہ کی مدد کرو گے تو وہ تمہاری مدد کرے گا1 اور تمہارے قدم مضبوط جما دے گا
۴۷:۸
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūفَتَعْسًۭاپس تباہی ہےfataʿsanلَّهُمْان کے لیےlahumوَأَضَلَّاور اس نے بھٹکا دیاwa-aḍallaأَعْمَـٰلَهُمْان کے اعمال کوaʿmālahum٨
رہے وہ لوگ جنہوں نے کفر کیا ہے، تو ان کے لیے ہلاکت ہے1 اور اللہ نے ان کے اعمال کو بھٹکا دیا ہے
۴۷:۹
ذَٰلِكَیہdhālikaبِأَنَّهُمْبات بوجہ اس کے کہ بیشکbi-annahumكَرِهُوا۟انہوں نے ناپسند کیاkarihūمَآجوmāأَنزَلَنازل فرمایاanzalaٱللَّهُاللہ نےl-lahuفَأَحْبَطَتو اس نے ضائع کردیئےfa-aḥbaṭaأَعْمَـٰلَهُمْان کے اعمالaʿmālahum٩
کیونکہ انہوں نے اس چیز کو نا پسند کیا جسے اللہ نے نازل کیا ہے،1 لہٰذا اللہ نے ان کے اعمال ضائع کر دیے
۴۷:۱۰
۞ أَفَلَمْکیا پھر نہیںafalamيَسِيرُوا۟وہ چلے پھرےyasīrūفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiفَيَنظُرُوا۟تو وہ دیکھتےfayanẓurūكَيْفَکس طرحkayfaكَانَہواkānaعَـٰقِبَةُانجامʿāqibatuٱلَّذِينَان لوگوں کاalladhīnaمِنسےminقَبْلِهِمْ ۚجو ان سے پہلے تھےqablihimدَمَّرَہلاکت ڈالیdammaraٱللَّهُاللہ نےl-lahuعَلَيْهِمْ ۖان پرʿalayhimوَلِلْكَـٰفِرِينَاور کافروں کے لیےwalil'kāfirīnaأَمْثَـٰلُهَااس کی مثالیں ہیںamthāluhā١٠
کیا وہ زمین میں چلے پھرے نہ تھےکہ ان لوگوں کا انجام دیکھتے جو ان سے پہلے گزر چکے ہیں؟ اللہ نے ان کا سب کچھ ان پر الٹ دیا، اور ایسے ہی نتائج ان کافروں کے لیے مقدر ہیں۔1
۴۷:۱۱
ذَٰلِكَیہdhālikaبِأَنَّبوجہ اس کے کہ بیشکbi-annaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaمَوْلَىسرپرست ہےmawlāٱلَّذِينَان لوگوں کاalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَأَنَّاور بیشکwa-annaٱلْكَـٰفِرِينَکافر لوگl-kāfirīnaلَانہیںlāمَوْلَىٰکوئی مددگارmawlāلَهُمْان کے لیےlahum١١
یہ اس لیے کہ ایمان لانے والوں کا حامی و ناصر اللہ ہے اور کافروں کا حامی و ناصر کوئی نہیں۔
۴۷:۱۲
إِنَّبیشکinnaٱللَّهَاللہ تعالیٰl-lahaيُدْخِلُداخل کرے گاyud'khiluٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūوَعَمِلُوا۟اور انہوں نے عمل کیےwaʿamilūٱلصَّـٰلِحَـٰتِاچھےl-ṣāliḥātiجَنَّـٰتٍۢباغوں میںjannātinتَجْرِىبہتی ہیںtajrīمِنسےminتَحْتِهَاان کے نیچے سےtaḥtihāٱلْأَنْهَـٰرُ ۖنہریںl-anhāruوَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūيَتَمَتَّعُونَوہ مزے لوٹ رہے ہیں۔ فائدے اٹھا رہے ہیںyatamattaʿūnaوَيَأْكُلُونَاور کھا رہے ہیںwayakulūnaكَمَاجیسا کہkamāتَأْكُلُکھاتے ہیںtakuluٱلْأَنْعَـٰمُجانور۔ مویشیl-anʿāmuوَٱلنَّارُاور آگwal-nāruمَثْوًۭىٹھکانہ ہےmathwanلَّهُمْان کاlahum١٢
ایما ن لانے والوں اور نیک عمل کرنے والوں کو اللہ ان جنتوں میں داخل کرے گا جن کے نیچے نہریں بہتی ہیں، اور کفر کرنے والے بس دنیا کی چند روزہ زندگی کے مزے لوٹ رہے ہیں، جانوروں کی طرح کھا پی رہے ہیں،1 اور ان کا آخری ٹھکانہ جہنم ہے
۴۷:۱۳
وَكَأَيِّناور کتنی ہیwaka-ayyinمِّنسےminقَرْيَةٍبستیوں میں (سے )qaryatinهِىَوہhiyaأَشَدُّزیادہ شدید تھیںashadduقُوَّةًۭقوت میںquwwatanمِّنسےminقَرْيَتِكَتیری بستی (سے)qaryatikaٱلَّتِىٓوہallatīأَخْرَجَتْكَجس نے نکال دیا آپ کوakhrajatkaأَهْلَكْنَـٰهُمْہلاک کیا ہم نے ان کوahlaknāhumفَلَاپس نہیںfalāنَاصِرَکوئی مدد کرنے والاnāṣiraلَهُمْان کے لیےlahum١٣
اے نبی ؐ ، کتنی ہی بستیاں ایسی گزر چکی ہیں جو تمہاری اس بستی سے بہت زیادہ زور آور تھیں جس نے تمہیں نکال دیا ہے۔ انہیں ہم نے اس طرح ہلاک کر دیا کہ کوئی ان کا بچانے والا نہ تھا۔1
۴۷:۱۴
أَفَمَنکیا بھلا جوafamanكَانَہوkānaعَلَىٰاوپرʿalāبَيِّنَةٍۢایک واضح نشانی کےbayyinatinمِّنسےminرَّبِّهِۦاپنے رب کی طرف (سے)rabbihiكَمَنمانند اس شخص کے ہوسکتا ہےkamanزُيِّنَجو خوبصورت بنائے گئےzuyyinaلَهُۥاس کے لیےlahuسُوٓءُبرےsūuعَمَلِهِۦاس کے اعمالʿamalihiوَٱتَّبَعُوٓا۟اور انہوں نے پیروی کیwa-ittabaʿūأَهْوَآءَهُماپنی خواہشات کیahwāahum١٤
بھلا کہیں ایسا ہو سکتا ہے کہ جو اپنے رب کی طرف سے ایک صاف و صریح ہدایت پر ہو، وہ ان لوگوں کی طرح ہو جا ئے جن کے لیے ان کا برا عمل خوشنما بنا دیا گیا ہے اور وہ اپنی خواہشات کے پیروبن گئے ہیں؟1
۴۷:۱۵
مَّثَلُمثالmathaluٱلْجَنَّةِاس جنت کیl-janatiٱلَّتِىوہ جوallatīوُعِدَوعدہ دیئے گئےwuʿidaٱلْمُتَّقُونَ ۖمتقی لوگl-mutaqūnaفِيهَآاس میںfīhāأَنْهَـٰرٌۭنہریں ہیںanhārunمِّنسےminمَّآءٍپانی کیmāinغَيْرِغیرghayriءَاسِنٍۢمتغیر۔ (نہ) بدلنے والاāsininوَأَنْهَـٰرٌۭاور نہریں ہیںwa-anhārunمِّنکیminلَّبَنٍۢدودھ کیlabaninلَّمْنہیںlamيَتَغَيَّرْتبدیل ہواyataghayyarطَعْمُهُۥاس کا مزاṭaʿmuhuوَأَنْهَـٰرٌۭاور نہریں ہیںwa-anhārunمِّنْکیminخَمْرٍۢشراب (کی )khamrinلَّذَّةٍۢباعث لذت ہیںladhatinلِّلشَّـٰرِبِينَپینے والوں کے لیےlilshāribīnaوَأَنْهَـٰرٌۭاور نہریں ہیںwa-anhārunمِّنْسےminعَسَلٍۢشہد کیʿasalinمُّصَفًّۭى ۖصافmuṣaffanوَلَهُمْاور ان کے لیےwalahumفِيهَااس میںfīhāمِنسےminكُلِّہر قسم کےkulliٱلثَّمَرَٰتِپھلوں میں سے ہوں گےl-thamarātiوَمَغْفِرَةٌۭاور بخششwamaghfiratunمِّنسےminرَّبِّهِمْ ۖان کے رب کی طرف سےrabbihimكَمَنْمانند اس شخص کے ہوسکتا ہےkamanهُوَوہhuwaخَـٰلِدٌۭجو ہمیشہ رہنے والا ہےkhālidunفِىمیںfīٱلنَّارِآگ (میں)l-nāriوَسُقُوا۟اور وہ پائے جائیں گےwasuqūمَآءًپانیmāanحَمِيمًۭاکھولتا ہواḥamīmanفَقَطَّعَتو وہ کاٹ دے گاfaqaṭṭaʿaأَمْعَآءَهُمْان کی آنتوں کوamʿāahum١٥
پرہیز گاروں کے لیے جس جنت کا وعدہ کیا گیا ہے اس کی شان تو یہ ہے کہ اس میں نہریں بہ رہی ہوں گی نِتھرے ہوئے پانی کی ،1 نہریں بہ رہی ہوں گی ایسے دودھ کی جس کے مزے میں ذرا فرق نہ آیا ہوگا،2 نہریں بہہ رہی ہوں گی ایسی شراب کی جو پینے والوں کے لیے لذیز ہو گی ،3 نہریں بہ رہی ہوں گی صاف شفاف شہد کی۔4 اس میں ان کے لیے ہر طرح کے پھل ہوں گے اور ان کے رب کی طرف سے بخشش۔5 (کیا وہ شخص جس کے حصہ میں یہ جنت آنے والی ہے)ان لوگوں کی طرح ہو سکتا ہے جو جہنم میں ہمیشہ رہیں گے اور جنہیں ایسا گرم پانی پلایا جائے گا جو ان کی آنتیں تک کاٹ دے گا؟
۴۷:۱۶
وَمِنْهُماور ان میں سےwamin'humمَّنکوئی ہے جوmanيَسْتَمِعُغور سے سنتا ہےyastamiʿuإِلَيْكَآپ کوilaykaحَتَّىٰٓیہاں تک کہḥattāإِذَاجبidhāخَرَجُوا۟وہ نکلتے ہیںkharajūمِنْسےminعِندِكَآپ کے پاس (سے )ʿindikaقَالُوا۟کہتے ہیںqālūلِلَّذِينَان لوگوں سےlilladhīnaأُوتُوا۟جو دیئے گئےūtūٱلْعِلْمَعلمl-ʿil'maمَاذَاکیا کچھmādhāقَالَاس نے کہاqālaءَانِفًا ۚابھیānifanأُو۟لَـٰٓئِكَیہی وہulāikaٱلَّذِينَلوگ ہیںalladhīnaطَبَعَمہر لگا دیṭabaʿaٱللَّهُاللہ نےl-lahuعَلَىٰپرʿalāقُلُوبِهِمْان کے دلوں (پر)qulūbihimوَٱتَّبَعُوٓا۟اور انہوں نے پیروی کیwa-ittabaʿūأَهْوَآءَهُمْاپنی خواہشات کیahwāahum١٦
ان میں سے کچھ لوگ ایسے ہیں جو کان لگا کر تمہاری بات سنتے ہیں اور پھر جب تمہارے پاس سے نکلتے ہیں تو ان لوگوں سے جنہیں علم کی نعمت بخشی گئی ہے پوچھتے ہیں کہ ابھی ابھی انہوں نے کیا کہا تھا ؟1 یہ وہ لوگ ہیں جن کے دلوں پر اللہ نے ٹھپّہ لگا دیا ہے اور یہ اپنی خواہشات کے پیرو بنے ہوئے ہیں۔2
۴۷:۱۷
وَٱلَّذِينَاور وہ لوگwa-alladhīnaٱهْتَدَوْا۟جنہوں نے ہدایت پائیih'tadawزَادَهُمْاس نے زیادہ دی ان کوzādahumهُدًۭىہدایتhudanوَءَاتَىٰهُمْاور اس نے دیا ان کوwaātāhumتَقْوَىٰهُمْان کا تقویtaqwāhum١٧
رہے وہ لوگ جنہوں نے ہدایت پائی ہے، اللہ ان کو اور زیادہ ہدایت دیتا ہے1 اور انہیں ان کے حصے کا تقوٰی عطا فرماتا ہے۔2
۴۷:۱۸
فَهَلْتو نہیںfahalيَنظُرُونَوہ دیکھ رہے۔ انتظار کر رہےyanẓurūnaإِلَّامگرillāٱلسَّاعَةَقیامت کاl-sāʿataأَنکہanتَأْتِيَهُموہ آجائے ان کے پاسtatiyahumبَغْتَةًۭ ۖاچانکbaghtatanفَقَدْتو تحقیقfaqadجَآءَآچکیںjāaأَشْرَاطُهَا ۚاس کی علاماتashrāṭuhāفَأَنَّىٰتو کہاں سے ہےfa-annāلَهُمْان کے لیےlahumإِذَاجبidhāجَآءَتْهُمْوہ آجائے گی ان کے پاسjāathumذِكْرَىٰهُمْان کی نصیحتdhik'rāhum١٨
اب کیا یہ لوگ بس قیامت ہی کے منتظر ہیں کہ وہ اچانک ان پر آجائے؟1 اس کی علامات تو آچکی ہیں۔2 جب وہ خود آجائے گی تو ان کے لیے نصیحت قبول کرنے کا کونسا موقع باقی رہ جائے گا؟
۴۷:۱۹
فَٱعْلَمْتو جان لوfa-iʿ'lamأَنَّهُۥبیشک وہannahuلَآنہیںlāإِلَـٰهَکوئی الہ برحقilāhaإِلَّامگرillāٱللَّهُاللہl-lahuوَٱسْتَغْفِرْاور بخشش مانگیےwa-is'taghfirلِذَنۢبِكَاپنے قصور کے لیےlidhanbikaوَلِلْمُؤْمِنِينَاور مومنوں کے لیےwalil'mu'minīnaوَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ ۗاور مومن عورتوں کے لیےwal-mu'minātiوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuمُتَقَلَّبَكُمْتمہارے پھرنے کی جگہ کوmutaqallabakumوَمَثْوَىٰكُمْاور تمہارے رہنے کی جگہ کوwamathwākum١٩
پس اے نبیؐ، خوب جان لو کہ اللہ کےسوا کوئی عبادت کا مستحق نہیں ہے، اور معافی مانگو اپنے قصور کے لیے بھی اور مومن مردوں اور عورتوں کے لیے بھی۔1 اللہ تمہاری سرگرمیوں کو بھی جانتا ہے اور تمہارے ٹھکانے سے بھی واقف ہے
۴۷:۲۰
وَيَقُولُاور کہہ رہے تھےwayaqūluٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaءَامَنُوا۟جو ایمان لائےāmanūلَوْلَاکیوں نہیںlawlāنُزِّلَتْاتاری گئیnuzzilatسُورَةٌۭ ۖکوئی سورتsūratunفَإِذَآپھر جبfa-idhāأُنزِلَتْاتاری گئیunzilatسُورَةٌۭکوئی سورتsūratunمُّحْكَمَةٌۭمحکمmuḥ'kamatunوَذُكِرَاور ذکر کیا گیاwadhukiraفِيهَااس میںfīhāٱلْقِتَالُ ۙجنگ کاl-qitāluرَأَيْتَتم نے دیکھاra-aytaٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīnaفِىمیںfīقُلُوبِهِمجن کے دلوں (میں)qulūbihimمَّرَضٌۭبیماری تھیmaraḍunيَنظُرُونَوہ دیکھ رہے تھےyanẓurūnaإِلَيْكَآپ کی طرفilaykaنَظَرَجیسا دیکھناnaẓaraٱلْمَغْشِىِّبےہوشی طاری ہوl-maghshiyiعَلَيْهِاس پرʿalayhiمِنَسےminaٱلْمَوْتِ ۖموت کی وجہ سےl-mawtiفَأَوْلَىٰتو کم بختی ہےfa-awlāلَهُمْان کے لیےlahum٢٠
جو لوگ ایمان لائے ہیں وہ کہہ رہے تھے کہ کوئی سورت کیوں نہیں نازل کی جاتی(جس میں جنگ کو حکم دیا جائے)۔ مگر جب ایک محکم سورت نازل کر دی گئی جس میں جنگ کا ذکر تھا تو تم نے دیکھا کہ جن کے دلوں میں بیماری تھی وہ تمہاری طرف اس طرح دیکھ رہے ہیں جیسے کسی پر موت چھاگئ ہو۔1 افسوس ان کے حال پر
۴۷:۲۱
طَاعَةٌۭاطاعتṭāʿatunوَقَوْلٌۭاور باتwaqawlunمَّعْرُوفٌۭ ۚاچھی۔ بھلیmaʿrūfunفَإِذَاپھر جبfa-idhāعَزَمَمقرر ہواʿazamaٱلْأَمْرُفیصلہ۔ حکمl-amruفَلَوْپھر اگرfalawصَدَقُوا۟وہ سچ کہیںṣadaqūٱللَّهَاللہ تعالیٰ سےl-lahaلَكَانَالبتہ ہوتاlakānaخَيْرًۭابہترkhayranلَّهُمْان کے لیےlahum٢١
(اُن کی زبان پر ہے) اطاعت کا اقرار اور اچھی اچھی باتیں مگر جب قطعی حکم دے دیا گیا اُس وقت وہ اللہ سے اپنے عہد میں سچے نکلتے تو انہی کے لئے اچھا تھا
۴۷:۲۲
فَهَلْتو کیاfahalعَسَيْتُمْامید ہے تم سےʿasaytumإِناگرinتَوَلَّيْتُمْوالی ۔حاکم ہوجاؤ تمtawallaytumأَنیہ کہanتُفْسِدُوا۟تم فساد کرو گےtuf'sidūفِىمیںfīٱلْأَرْضِزمین (میں)l-arḍiوَتُقَطِّعُوٓا۟اور تم کاٹو گےwatuqaṭṭiʿūأَرْحَامَكُمْاپنے رشتوں کوarḥāmakum٢٢
اب کیا تم لوگوں سے اس کے سوا کچھ اور توقع کی جا سکتی ہے کہ اگر تم الٹے منہ پھر گئے1 تو زمین میں پھر فساد بر پا کرو گے اور آپس میں ایک دوسرے کے گلے کاٹو گے؟2
۴۷:۲۳
أُو۟لَـٰٓئِكَیہیulāikaٱلَّذِينَوہ لوگ ہیںalladhīnaلَعَنَهُمُلعنت کی ان پرlaʿanahumuٱللَّهُاللہ نےl-lahuفَأَصَمَّهُمْپھر بہرا کردیا ان کوfa-aṣammahumوَأَعْمَىٰٓاور اندھا کردیا ان کیwa-aʿmāأَبْصَـٰرَهُمْآنکھوں کوabṣārahum٢٣
یہ لوگ ہیں جن پر اللہ نے لعنت کی اور ان کو اندھا اور بہرا بنا دیا
۴۷:۲۴
أَفَلَاکیا بھلا نہیںafalāيَتَدَبَّرُونَوہ تدبر کرتے۔ غور و فکر کرتےyatadabbarūnaٱلْقُرْءَانَقرآن میںl-qur'ānaأَمْیاamعَلَىٰپرʿalāقُلُوبٍدلوں (پر)qulūbinأَقْفَالُهَآتالے ہیں ان کےaqfāluhā٢٤
کیا ان لوگوں نے قرآن پر غور نہیں کیا، یا دلوں پر ان کے قفل چڑھے ہوئے ہیں؟1
۴۷:۲۵
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaٱرْتَدُّوا۟جو پھرگئےir'taddūعَلَىٰٓپرʿalāأَدْبَـٰرِهِماپنی پیٹھوں (پر)adbārihimمِّنۢکےminبَعْدِبعد اس کےbaʿdiمَاجوmāتَبَيَّنَواضح ہوگئیtabayyanaلَهُمُان کے لیےlahumuٱلْهُدَى ۙہدایتl-hudāٱلشَّيْطَـٰنُشیطان نےl-shayṭānuسَوَّلَآسان کردیاsawwalaلَهُمْان کے لیےlahumوَأَمْلَىٰاور امیدیں دلائیں ۔ ڈھیل دلائیwa-amlāلَهُمْان کوlahum٢٥
حقیقت یہ ہے کہ جو لوگ ہدایت واضح ہو جانے کے بعد اُس سے پھر گئے اُن کے لیے شیطان نے اِس روش کو سہل بنا دیا ہے اور جھوٹی توقعات کا سلسلہ اُن کے لیے دراز کر رکھا ہے
۴۷:۲۶
ذَٰلِكَیہdhālikaبِأَنَّهُمْبوجہ اس کے کہ وہbi-annahumقَالُوا۟کہتے ہیںqālūلِلَّذِينَان لوگوں کے لیےlilladhīnaكَرِهُوا۟جنہوں نے ناپسند کیاkarihūمَااس چیز کو جوmāنَزَّلَنازل کیnazzalaٱللَّهُاللہ نےl-lahuسَنُطِيعُكُمْعنقریب ہم اطاعت کریں گے تمہاریsanuṭīʿukumفِىمیںfīبَعْضِبعضbaʿḍiٱلْأَمْرِ ۖمعاملات میںl-amriوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuإِسْرَارَهُمْان کے راز۔ ان کی نیتیںis'rārahum٢٦
اسی لیے انہوں نے اللہ کے ناز ل کردہ دین کو ناپسند کرنے والوں سے کہہ دیا کہ بعض معاملات میں ہم تمہاری مانیں گے۔1 اللہ ان کی یہ خفیہ باتیں خوب جانتا ہے
۴۷:۲۷
فَكَيْفَتو کس طرحfakayfaإِذَاجبidhāتَوَفَّتْهُمُفوت کریں گے ان کوtawaffathumuٱلْمَلَـٰٓئِكَةُفرشتےl-malāikatuيَضْرِبُونَماریں گےyaḍribūnaوُجُوهَهُمْان کے چہروں کوwujūhahumوَأَدْبَـٰرَهُمْاور ان کی پیٹھوں کوwa-adbārahum٢٧
پھر اس وقت کیا حال ہو گا جب فرشتے ان کی روحیں قبض کریں گے اور ان کےمنہ اور پیٹھوں پر مارتے ہوئے انھیں لے جائیں گے؟1
۴۷:۲۸
ذَٰلِكَیہdhālikaبِأَنَّهُمُبوجہ اس کے کہ بیشکbi-annahumuٱتَّبَعُوا۟انہوں نے پیروی کیittabaʿūمَآاس کیmāأَسْخَطَجس نے غصہ دلایاaskhaṭaٱللَّهَاللہ کوl-lahaوَكَرِهُوا۟اور انہوں نے ناپسند کیاwakarihūرِضْوَٰنَهُۥاس کی رضا کوriḍ'wānahuفَأَحْبَطَتو اس نے ضائع کردیاfa-aḥbaṭaأَعْمَـٰلَهُمْان کے اعمال کوaʿmālahum٢٨
یہ اسی لیے تو ہو گا کہ انہوں نے اس طریقے کی پیروی کی جو اللہ کو ناراض کرنے والا ہے اور کی رضا کا راستہ اختیار کرنا پسند نہ کیا۔ اسی بنا پر اس نے ان کے سب اعمال ضائع کر دیے۔1
۴۷:۲۹
أَمْیاamحَسِبَسمجھتے ہیںḥasibaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaفِىمیںfīقُلُوبِهِمجن کے دلوں میںqulūbihimمَّرَضٌکوئی بیماری ہےmaraḍunأَنکہanلَّنہرگز نہیںlanيُخْرِجَنکالے گاyukh'rijaٱللَّهُاللہl-lahuأَضْغَـٰنَهُمْان کے کینے۔ حسد۔ بغضaḍghānahum٢٩
کیا وہ لوگ جن کے دلوں میں بیماری ہے یہ سمجھے بیٹھے ہیں کہ اللہ ان کے دلوں کے کھوٹ ظاہر نہیں کرے گا؟
۴۷:۳۰
وَلَوْاور اگرwalawنَشَآءُہم چاہیںnashāuلَأَرَيْنَـٰكَهُمْالبتہ دکھا دیں ہم تجھ کو انہیںla-araynākahumفَلَعَرَفْتَهُمپھر البتہ پہچان لو تم ان کوfalaʿaraftahumبِسِيمَـٰهُمْ ۚان کے چہروں سےbisīmāhumوَلَتَعْرِفَنَّهُمْاور البتہ تم ضرور پہچان لو گے انہیںwalataʿrifannahumفِىمیںfīلَحْنِاسلوب میں / انداز میںlaḥniٱلْقَوْلِ ۚکلام کےl-qawliوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuيَعْلَمُجانتا ہےyaʿlamuأَعْمَـٰلَكُمْتمہارے اعمال کوaʿmālakum٣٠
ہم چاہیں تو انہیں تم کو آنکھوں سے دکھا دیں اور اُن کے چہروں سے تم ان کو پہچان لو مگر ان کے انداز کلام سے تو تم ان کو جان ہی لو گے اللہ تم سب کے اعمال سے خوب واقف ہے
۴۷:۳۱
وَلَنَبْلُوَنَّكُمْاور البتہ ہم ضرور آزمائیں گے تم کوwalanabluwannakumحَتَّىٰیہاں تک کہḥattāنَعْلَمَہم جان لیںnaʿlamaٱلْمُجَـٰهِدِينَمجاہدوں کوl-mujāhidīnaمِنكُمْتم میں سےminkumوَٱلصَّـٰبِرِينَاور صبر کرنے والوں کوwal-ṣābirīnaوَنَبْلُوَا۟اور ہم آزمائیںwanabluwāأَخْبَارَكُمْتمہاری خبروں کو۔ حالات کوakhbārakum٣١
ہم ضرور تم لوگوں کو آزمائش میں ڈالیں گے تاکہ تمہارے حالات کی جانچ کریں اور دیکھ لیں کہ تم میں مجاہد اور ثابت قدم کون ہیں
۴۷:۳۲
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūوَصَدُّوا۟اور انہوں نے روکاwaṣaddūعَنسےʿanسَبِيلِراستے (سے)sabīliٱللَّهِاللہ کےl-lahiوَشَآقُّوا۟اور انہوں نے مخالفت کیwashāqqūٱلرَّسُولَرسول کیl-rasūlaمِنۢکےminبَعْدِاس کے بعدbaʿdiمَاکہmāتَبَيَّنَواضح ہوچکیtabayyanaلَهُمُان کے لیےlahumuٱلْهُدَىٰہدایتl-hudāلَنہرگز نہیںlanيَضُرُّوا۟نقصان پہنچا سکتےyaḍurrūٱللَّهَاللہ کوl-lahaشَيْـًۭٔاکچھ بھیshayanوَسَيُحْبِطُاور عنقریب وہ ضائع کرے گاwasayuḥ'biṭuأَعْمَـٰلَهُمْان کے اعمالaʿmālahum٣٢
جن لوگوں نے کفر کیا اور اللہ کی راہ سے روکا اور رسول سے جھگڑا کیا جبکہ ان پر راہ راست واضح ہو چکی تھی، درحقیقت وہ اللہ کا کوئی نقصان بھی نہیں کر سکتے ، بلکہ اللہ ہی ان کا سب کیا کرایا غارت کر دے گا۔1
۴۷:۳۳
۞ يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhāٱلَّذِينَلوگو !alladhīnaءَامَنُوٓا۟جو ایمان لائے ہوāmanūأَطِيعُوا۟اطاعت کروaṭīʿūٱللَّهَاللہ کیl-lahaوَأَطِيعُوا۟اور اطاعت کروwa-aṭīʿūٱلرَّسُولَرسول کیl-rasūlaوَلَااور نہwalāتُبْطِلُوٓا۟تم ضائع کروtub'ṭilūأَعْمَـٰلَكُمْاپنے اعمال کوaʿmālakum٣٣
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، تم اللہ کی اطاعت کرو اوررسول کی اطاعت کرو اور اپنے اعمال کو بر باد نہ کر لو۔1
۴۷:۳۴
إِنَّبیشکinnaٱلَّذِينَوہ لوگalladhīnaكَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarūوَصَدُّوا۟اور انہوں نے روکاwaṣaddūعَنسےʿanسَبِيلِراستے (سے)sabīliٱللَّهِاللہ کےl-lahiثُمَّپھرthummaمَاتُوا۟وہ مرگئےmātūوَهُمْحالانکہ وہwahumكُفَّارٌۭکافر ہیںkuffārunفَلَنتو ہرگز نہیںfalanيَغْفِرَمعاف کرے گاyaghfiraٱللَّهُاللہl-lahuلَهُمْان کوlahum٣٤
کفر کرنے والوں اور راہ خدا سے روکنے والوں اور مرتے دم تک کفر پر جمے رہنے والوں کو تو اللہ ہرگز معاف نہ کرے گا
۴۷:۳۵
فَلَاپس نہfalāتَهِنُوا۟تم سستی کروtahinūوَتَدْعُوٓا۟اور نہ تم بلاؤwatadʿūإِلَىطرفilāٱلسَّلْمِصلح کےl-salmiوَأَنتُمُاور تم ہیwa-antumuٱلْأَعْلَوْنَغالب رہنے والے ہوl-aʿlawnaوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuمَعَكُمْتمہارے ساتھ ہےmaʿakumوَلَناور ہرگز نہwalanيَتِرَكُمْکمی کرے گاyatirakumأَعْمَـٰلَكُمْتمہارے اعمال میںaʿmālakum٣٥
پس تم بودے نہ بنو اور صلح کی درخواست نہ کرو۔1 تم ہی غالب رہنے والے ہو۔ اللہ تمہارے ساتھ ہے اور تمہارے اعمال کو وہ ہر گز ضائع نہ کریگا
۴۷:۳۶
إِنَّمَابیشکinnamāٱلْحَيَوٰةُزندگیl-ḥayatuٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yāلَعِبٌۭکھیل ہےlaʿibunوَلَهْوٌۭ ۚاور تماشا ہےwalahwunوَإِناور اگرwa-inتُؤْمِنُوا۟تم ایمان لے آؤtu'minūوَتَتَّقُوا۟اور تقوی اختیار کروwatattaqūيُؤْتِكُمْوہ دے گا تم کوyu'tikumأُجُورَكُمْاجر تمہارےujūrakumوَلَااور نہwalāيَسْـَٔلْكُمْطلب کرے گا تم سےyasalkumأَمْوَٰلَكُمْمال تمہارےamwālakum٣٦
یہ دنیا کی زندگی تو ایک کھیل اور تماشا ہے۔1 اگر تم ایمان رکھو اور تقوٰی کی روش پر چلتے رہو تو اللہ تمہارے اجر تم کو دے گا اور وہ تمہارے مال تم سے نہ مانگے گا۔2
۴۷:۳۷
إِناگرinيَسْـَٔلْكُمُوهَاوہ تم سے مانگ لے ان کوyasalkumūhāفَيُحْفِكُمْپھر تم سے چمٹ جائے۔ تو وہ چمٹ جائے گا تم سےfayuḥ'fikumتَبْخَلُوا۟تم عقل کرو گےtabkhalūوَيُخْرِجْاور نکالے گاwayukh'rijأَضْغَـٰنَكُمْتمہارے بغض۔ عداوتیںaḍghānakum٣٧
اگر کہیں وہ تمہارے مال تم سے مانگ لے اور سب کے سب تم سے طلب کر لے تو تم بخل کرو گے اور وہ تمہارے کھوٹ اُبھار لائے گا۔1
۴۷:۳۸
هَـٰٓأَنتُمْیہ تم ہوhāantumهَـٰٓؤُلَآءِوہ لوگhāulāiتُدْعَوْنَتمہیں پکارا جاتا ہے۔ بلایا جاتا ہےtud'ʿawnaلِتُنفِقُوا۟کہ تم خرچ کروlitunfiqūفِىمیںfīسَبِيلِراستے (میں)sabīliٱللَّهِاللہ کےl-lahiفَمِنكُمتو تم میں سےfaminkumمَّنکوئی ایسا ہےmanيَبْخَلُ ۖجو بخل کرتا ہےyabkhaluوَمَناور جوwamanيَبْخَلْبخل کرتا ہےyabkhalفَإِنَّمَاتو بیشکfa-innamāيَبْخَلُوہ بخل کرتا ہےyabkhaluعَنسےʿanنَّفْسِهِۦ ۚاپنے آپ (سے)nafsihiوَٱللَّهُاور اللہwal-lahuٱلْغَنِىُّبہت غنی ہےl-ghaniyuوَأَنتُمُاور تمwa-antumuٱلْفُقَرَآءُ ۚمحتاج ہوl-fuqarāuوَإِناور اگرwa-inتَتَوَلَّوْا۟تم منہ موڑو گےtatawallawيَسْتَبْدِلْوہ بدل دے گاyastabdilقَوْمًاایک قوم کوqawmanغَيْرَكُمْتمہارے سواghayrakumثُمَّپھرthummaلَانہlāيَكُونُوٓا۟ہوں گے وہyakūnūأَمْثَـٰلَكُمتم جیسےamthālakum٣٨
دیکھو، تم لوگوں کو دعوت دی جا رہی ہے کہ اللہ کی راہ میں مال خرچ کرو اِس پر تم میں سے کچھ لوگ ہیں جو بخل کر رہے ہیں، حالانکہ جو بخل کرتا ہے وہ در حقیقت اپنے آپ ہی سے بخل کر رہا ہے اللہ تو غنی ہے، تم ہی اس کے محتاج ہو اگر تم منہ موڑو گے تو اللہ تمہاری جگہ کسی اور قوم کو لے آئے گا اور وہ تم جیسے نہ ہوں گے
—
—
—
—
لوڈ ہو رہا ہے…